ڈاکٹر احمد حسن دانی کی یاد میں

احمد حسن دانی کے بارے میں ایک معلوماتی تحریر پڑھ رہا تھا تو کچھ عرصہ قبل یونیورسٹی دور کے ایک انتہائی قابل، مہربان، خوش گفتار اور ایک علم پرور بیوروکریٹ دوست سید عبدالستار مظہر یاد آ گئے۔ ان سے کافی عرصہ بعد رابطہ ہوا تو موصوف نے ایک تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی کہ اس بہانے باہمی ملاقات بھی ہو جائے گی۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایچ۔ 8 میں واقع اکیڈمی آف لیٹرز میں منعقد ہونے والی اس

Read more

بنگلہ دیش سے کچھ سیکھ لینا چاہیے

ویسے تو ہمیں 5 دہائیاں قبل بنگلہ دیش کے قیام کے وقت ہی کچھ سیکھ لینا چاہیے تھا مگر ہمارے ہاں اسٹیبلشمنٹ، بورژوا سیاست دان اور نام نہاد دانشور عوام کے حقِ حکمرانی سے اس حد تک خوفزدہ ہیں کہ آج تک سرکاری بیانیہ 1971کے بنیادی حقائق سے انکاری ہے۔ اسکول کے بچوں کو 2024 میں بھی پڑھایا جاتا ہے کہ سب کچھ ہندوستان کی سازش تھی۔ بنگالی عوام جو اس وقت کے پاکستان میں آبادی کی اکثریت تھے، ان

Read more

نہ گنبد، نہ مینار: کشمیر کی منفرد مساجد جن میں گنبد کی جگہ اہرام نما چھتیں بنائی گئیں

کشمیر میں اسلام چودہویں صدی عیسوی میں آیا۔ اس سے پہلے وہاں ہندو مذہب اور اس سے بھی پہلے بدھ مت کا بول بالا تھا۔ کشمیری مساجد بناوٹ کے لحاظ سے ہندو مندروں جیسی تو نہیں لگتیں اور تعمیر میں استعمال ہونے والا مٹیریئل بھی مختلف ہے تو کیا اس کا تعلق بدھ مت سے ہے؟

Read more

لندن میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

  5اگست 2019 کو بھارتی حکومت نے بھارت کے آئین کی شق 370 اور 35۔ A کو منسوخ کر کے ان شقوں کے تحت ریاست جموں وکشمیر کو دی گئی خود مختار ریاست کی حیثیت ختم کر کے ریاست جموں و کشمیر کو بھارت میں ضم کر کے اسے بھارت کا حصہ بنا لیا تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کی خود مختار اور متنازعہ حیثیت کو ختم کر کے بھارتی حکومت نے اقوام متحدہ کی اُس قرارداد کی براہ راست

Read more

مسئلہ کشمیر : ماضی، حال اور مستقبل

انڈیا اور پاکستان کے درمیان باقاعدہ جنگوں اور بارڈر پر متعدد بار ہونے والی سنگین جھڑپوں کے باوجود مسئلہ کشمیر ہنوز حل طلب ہے۔ کشمیر، تقسیم ہند سے قبل برصغیر کی ان 565 آزاد ریاستوں میں شامل تھا جنہیں پاکستان یا بھارت کے ساتھ الحاق کا اختیار حاصل تھا۔ کشمیر کا مہاراجہ ہری سنگھ کشمیر کی آزاد حیثیت کا خواہاں تھا لیکن بعد ازاں بھارت نے پاکستانی قبائلیوں کے کشمیر پر حملے کو جواز بنا کر اپنی فوجیں وادی میں

Read more

متراں دی مجمانی خاطر

  اسلام آباد کی ایکسپریس وے کسی جلوہ عشوہ و ناز و ادا سے کم نہیں دونوں اطراف سبزہ و گل رنگِ برسات سے شفاف ہوئے جاوت ہیں اور بند سواری میں مصنوعی ٹھنڈک حقیقی خُنکی کا احساس دلاوت ہے! ہر چند کہ فضا میں بارش کے بعد کا حبس اور زمین سے اُٹھتے بخارات سر سے پاؤں تلک ایک مسلسل تپش کا رنگ لئے ہیں۔ پاکستانی شہروں میں حالیہ برسوں میں نسبتاً نئی تعمیر اور آباد شدہ ہاؤسنگ اسکیمز

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے

اپنے پنڈی وال دوستوں میں راجہ رجب کی ایک نمایاں حیثیت ہے۔ ہم تمام دوست دوسری جگہوں سے آ کر راولپنڈی میں مقیم ہوئے۔ لیکن ہم سب میں بڑے پنڈی وال راجہ رجب ہی ہیں کیونکہ آپ کا آبائی تعلق بھی ضلع راولپنڈی سے ہے۔ والد راجہ لہرا سب 1965 کی جنگ کے تقریباً چھ ماہ بعد تحصیل کہوٹہ سے ہجرت کر کے یہاں آئے اور ایک رشتہ دار کی مدد سے بوہڑ بازار میں پرانی کتابوں کی ایک دکان

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیر ( 5 )

مری پاکستان کا خوبصورت سیاحتی مقام ہے، ہم کشمیر سے مری شام پانچ بجے پہنچے۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے، مری ٹھنڈا تھا، لیکن وادی سوات کے بحرین اور کالام جیسا ٹھنڈا نہ تھا، ٹھنڈی ہوا، گہرے بادل اور سر سبز پہاڑوں نے مری کو دلفریب بنایا ہوا تھا۔ مری میں قیام کے لیے بہت زیادہ ہوٹل ہیں، ہم جیسے ہی ہوٹلز کی لوکیشن پہ پہنچے تو پہلے سے کچھ لوگ کھڑے ہوئے تھے، وہ ہمیں ہوٹلز کی

Read more

اٹک کے اِس پر پار: دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

پاکستان مختلف قوموں اور تہذیبوں کا وطن ہے۔ تعداد کے حساب سے اس کی نصف سے زیادہ آبادی پنجابیوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کے بعد پشتونوں کا نمبر آتا ہے پھر سندھیوں کا ۔ کسی زمانے میں مغربی پاکستان ون یونٹ ہوا کرتا تھا یعنی اس وقت کا پورا پاکستان ایک صوبہ تھا جس کا مرکزہ پنجاب تھا۔ اگرچہ یہ ون ہونٹ 1969 میں ختم ہو گیا تھا مگر اصلاً ایسا نہیں ہوا۔ آج بھی سابقہ این ڈبلیو ایف

Read more

قوم پرست حضرات سے چند باتیں!

بجلی کے ظالمانہ بلوں، ناروا ٹیکسز اور آئی پی پیز کا عوام کا خون چوسنے اور اسے حکمرانوں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور اشرافیہ بلکہ بدمعاشیہ کے استحصالی ہتھکنڈوں کے خلاف حافظ نعیم الرحمان کا تاریخی اور موثر دھرنا پنڈی اسلام آباد میں جاری ہے جو درحقیقت پسے ہوئے غریب عوام کے دلوں کی آواز اور ترجمان اور پچیس کروڑ عوام کے امیدوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بجائے اس کے کہ سیاسی پارٹیاں اور عوامی حقوق کے علمبردار

Read more

5 اگست 2019 کا پانچواں یوم سوگ

بھارتی حکومت نے اس احساس کے تحت کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر پر 72 سال کے تسلط کے باوجود اس خطے کو مکمل طور پر تسخیر نہیں کر سکا، باقاعدہ ایک مرحلہ وار منصوبے کے تحت 5 اگست 2019 کو مقبوضہ جموں وکشمیر کی ریاستی حیثیت کو ختم، ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بھارت کے مرکز ( نئی دہلی) کے زیر انتظام علاقے کی حیثیت میں تبدیل کر دیا۔ اس کے لئے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370

Read more

بھاڑ میں جائیں انسانی حقوق

گزشتہ کئی دہائیوں سے نہتے فلسطینی اپنی آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جبکہ غاصب اسرائیل آزادی کے ان متوالوں پر مسلسل مظالم ڈھا رہا ہے۔ ظلم کے اس کھیل میں امریکہ، برطانیہ اور دیگر طاقتور ممالک نے آنکھیں موند رکھی ہیں۔ انسانی حقوق کا نام لیوا سب سے بڑا ادارہ اقوام متحدہ زبانی جمع خرچ تک محدود ہے۔ ایک ارب اسی کروڑ کی آبادی کے حامل 57 مسلمان ممالک جو مسلم امہ کہلاتے ہیں، وہ بھی اس ضمن میں

Read more

اسماعیل ہنیہ بھی شہید 

رَبِ جباروقہار نے دینِ مبیں کے پیروکاروں کو طاغوتی طاقتوں کے خلاف ”اپنے گھوڑے تیار رکھنے“ کا حکم دیا ہے۔ فرقانِ حمید میں ارشاد ہوا ”نکلو تم ہلکے ہویا بوجھل اور اپنے مالوں اور جانوں سے اللہ کی راہ میں لڑو“ (سورۃ التوبہ آیت 41 ) ۔ اِس آیت مبارکہ سے صاف ظاہر ہے کہ جہاد کا اطلاق دشمنوں سے لڑنے پربھی ہوتاہے جس کا مقصد اُنہیں روکنا اور اپنی جان ومال کے علاوہ سرزمین کا دفاع کرنا بھی ہوتا

Read more

خطے میں اسلامی عسکریت پسندی کا بیج

جنگِ عظیم دوئم کے خاتمے پر عظیم برطانوی ماہرِ معیشت جان مینارڈ کینز اپنے ملک کی معاشی حالتِ زار پر بے اختیار بولے، ’ہم ایک غریب قوم ہیں‘ ۔ چند عشروں پہلے تک تاریخ کی سب سے بڑی استعماری طاقت کہ سورج جس کی سلطنت پر کبھی غروب نہیں ہوتا تھا، امریکی امداد کی محتاج بن چکی تھی۔ بدلے میں امریکی اپنے حلیف پر کالونیوں، بالخصوص ہندوستان کو آزادی دینے کے لئے مسلسل دباؤ بڑھا رہے تھے۔ شمال مشرق سے

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیر۔( 2 )

شام کو کالام کے سیاحتی مقامات کی سیر کے بعد ہم نے بشام جانے کا ارادہ کیا جو کالام سے 137 کلو میٹر دور پڑتا ہے، وہاں جانے کا مقصد صرف قیام کرنا تھا تاکہ اگلے دن کاغان اور ناران کے لیے جلد نکلا جا سکے۔ رات ہم نے بشام میں گزاری۔ اگلی صبح گاڑی تھاہ کوٹ سے براستہ ہزارہ موٹر وے ناران کے لیے روانہ ہوئی۔ گاڑی بلند و بالا پہاڑوں کے حصار میں فراٹے بھرتی ہوئی آگے بڑھ

Read more

ماہرنگ اور پس منظر کا اصل رنگ

ایک ممتاز مضمون نگار نے ماہرنگ بلوچ کی سیاسی حرکیات، ، مقاصد اور اقدامات کو مکمل نظرانداز فرماتے ہوئے صرف ان کی شخصیت کے خوبصورت نسائی پہلو اور تحرک کو فیمینزم کے پہلو سے اجاگر کرتے ہوئے سول سوسائٹی میں ”فروخت یعنی مقبول“ کرنے اور ان کی توجہ صرف ان ”خوشگوار اور خوبصورت پہلووں“ کی طرف مبذول کروانے کی پر اثر کوشش فرمائی ہے، جس پر راقم نے بھی اپنی رائے اور تجزیے کے مطابق رائے دی ہے جو من

Read more

نائب صدارت کے نامزد امیدوار امریکی "ہاتو” کا نوحہ

ہاتو کی اصطلاح عام طور پر کشمیر کے پہاڑوں میں بسنے والے ایسے لوگوں کے بارے میں استعمال ہوتی ہے جو انتہائی غربت میں پیدا ہوئے ہوں۔ جن کو بچپن ہی سے احساس ہوتا ہے کہ سوائے بار برداری کے ان کی قسمت میں کچھ اور نہیں لکھا۔ وہ روزگار کمانے کا اور کوئی ہنر نہیں جانتے۔ ہر سال گرمیوں کے شروع میں میدانوں کی طرف روانہ ہوتے ہیں اور پیٹھ پر دنیا کا بوجھ اٹھا کر ، محنت مزدوری

Read more

گوادر، پاڑہ چنار اور بنوں میڈیا سے غائب: ایسے واقعات کو کوریج نہ دینا فیک نیوز کی وجہ بنتا ہے؟

حال ہی میں پاکستان میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے جن سے جڑی خبریں سوشل میڈیا پر تو نظر آتی رہیں لیکن بہت سے صارفین یہ شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ مین سٹریم میڈیا یعنی بڑے نشریاتی ادارے ان واقعات کو دکھاتے نہیں ہیں یا پھر ایک مخصوص زوایے تک محدود رہتے ہیں۔

Read more

غیر ملکی پنجابی فلمیں اور پاکستان: ہر سال چار، پانچ فلموں سے شائقین کی پیاس نہیں بجھ رہی

اس برس پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 12 فلمیں نمائش کے لیے پیش ہوئیں لیکن ان میں سے صرف ایک فلم کے سوا تمام اپنے پیش کاروں کے لیے نقصان کا پیغام ہی لائیں اور وہ کامیاب فلم بھی پاکستانی نہیں بلکہ ایک غیرملکی پنجابی فلم تھی۔

Read more

اسد محمد خان کے افسانوں کا موضوعاتی مطالعہ

طیبہ طارق chainofmotivation@gmail.com تعارف : اسد محمد خان وسط ہند کے علاقے کی ریاست بھوپال میں 4 ستمبر 1932ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں عزت محمد خان علاقے کے ہائر سیکنڈری سکول میں مصوری کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ والدہ منور بیگم مرزا غالب کے شاگرد نواب یار محمد خان شوکت کی پوتی تھیں۔ اس طرح اسد محمد خان ننھیال کی طرف سے نواب خاندان اور ددھیال کی طرف سے پٹھانوں کے آفریدی قبیلے کی ذیلی شاخ میرائی

Read more

تاریخی اور قابل ذکر تعلیمی درسگاہ: سینٹ ڈنیسز سکول، مری

تعلیم و تربیت اور ہنر، ماحول اور پرورش کے بغیر کچھ نہیں ہے۔ اور اگر تعلیم اور تربیت کا یہ اہتمام کسی ایسی درسگاہ پر ہو جو قدرت کی حسین وادیوں اور خوبصورت مقام پر واقع ہو، تو زندگی کا مقصد بڑا واضح ہو جاتا ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تعلیم و تربیت، کتابوں اور سفر جیسے اپنے شوق کو اپنے پروفیشن میں اپنانے کا موقع ملا ہے۔ گزشتہ دنوں اپنی پیشہ ورانہ خدمات کو سرانجام دینے کے

Read more

چاندی کی کڑاہی، دیگ اور برقعہ

پاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اسلام آباد کے آپریشن سے چار روز قبل 7 جولائی 2007ء کو بی بی سی اردو پر شائع ہو

Read more

آسٹریلیا میں ماں کے ’ناقابل برداشت دباؤ‘ پر کرائی گئی شادی اور بیٹی کے قتل کی کہانی

آسٹریلیا میں بیٹی کی جبری شادی کرانے کے الزام میں افغان نژاد شہری سکینہ محمد جان کو تین سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سکینہ پر الزام تھا کہ انھوں نے اپنی 21 سالہ بیٹی رقیہ حیدری کی زبردستی شادی کرائی۔

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (12)

قرارداد مقاصد کی بحث بنیادی طور پر مطالبہ پاکستان کی سیاسی نوعیت اور پاکستانی ریاست کے موجودہ تشخص میں پائی جانے والی خلیج سے تعلق رکھتی ہے۔ اسی ضمن میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کا ذکر بھی چلا آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ جماعت اسلامی کے احباب سید مودودی کے تاریخی موقف کا حوالہ دینے پر خورسند نہیں ہوئے۔ تاریخ کا دریا اپنے بہاﺅ میں متنوع منطقوں سے گزرتا ہے۔ تحریک پاکستان کے بارے میں سید مودودی کے ارشادات تاریخ کا

Read more

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی قانونی حیثیت کیا ہے اور کیا یہ پاکستان میں بڑھتے جرائم کی وجہ ہیں؟

نان کسٹم پیڈ (این سی پی) کار سے مراد وہ گاڑیاں ہیں جن کے کوئی کاغذات نہیں ہوتے ہیں۔ یہ گاڑیاں حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہوتیں اور انھیں رکھنے پر قانونی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اکثر جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں انھی گاڑیوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

سبز انقلاب اور سنہری دور کے قصے

آج کل حکمران اشرافیہ کے بیانات دیکھ کر یہ یقین سا ہونے لگتا ہے کہ آج کے حکم رانوں کو بنیادی طور پر ان ہی مسائل کا سامنا ہے، جن کا نصف صدی پہلے کے حکم رانوں کو تھا۔ ان کے دعوے اور وعدے وہی ہیں۔ مسائل کے حل کے لیے کیے جانے والے اعلانات بھی وہی ہیں۔ محل وقوع، الفاظ اور لب و لہجہ وہی ہے۔ بس وقت، تاریخ اور نام بدلتے رہتے ہیں۔ میں نے گزشتہ کالم میں

Read more

نریندر مودی اس آئینے میں اپنی صورت بھی دیکھیں

پاکستان کی وزارت خارجہ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اس بیان کو مسترد کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا اور بدستور دہشت گردی کے ذریعے خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ نریندر مودی نے یہ بیان گزشتہ روز کارگل کے مقام پر دونوں ملکوں کے درمیان کارگل جنگ کے 25 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دیا تھا۔ نریندر مودی سیاسی بیان بازی کے شعبدہ باز ہیں۔

Read more

کیا سیاسی جماعت طبقہ کی نمائندہ ہوتی ہے؟

اس حقیقت تک رسائی حاصل کرنے کے لیے کہ ہمارا سماج معاشی، سیاسی اور سماجی طور پر کس طرح تقسیم ہے۔ ہر پارٹی اپنے طبقہ کے مفادات کے لیے کام کرتی ہے۔ ہمیں اپنے سماج پر عمیق گہرائیوں سے نظر ڈالنا ہو گی۔ تو ہم اس نتیجہ پر پہنچے گے کہ ہمارا سماج معاشی اور طبقاتی طور پر تقسیم ہے۔ کام کی نوعیت اور انکم کے حوالے سے ہمارا سماج تین حصوں میں واضح طور پر تقسیم ہے۔ پہلا کام

Read more

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن

ہمارے ایک دوست کی والدہ کو ایک بلڈ ٹیسٹ میں ہیپاٹائٹس بی تشخیص ہوا، انہوں نے اپنی پرانی معالجہ سے رجوع کیا تو رپورٹ دیکھنے کے بعد ان کا جواب تھا جو کہ مکمل طور پر نان پروفیشنل تھا کہ Let’s dog sleep، خاتون نے اپنی اولاد کے زور دینے پر بھی اپنی قدیمی معالجہ کے مشورے کو فوقیت دی، جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ دس بارہ سال کے بعد انہیں جگر کے کینسر کی ایڈوانس سٹیج تشخیص ہوئی

Read more

گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق طلباء کے گروپ ”بزم یاراں“ کی برمنگھم میں تقریب

گورنمنٹ کالج میرپور آزاد کشمیر کا اولین اور معیاری تعلیمی ادارہ ہے جس میں تعلیم حاصل کرنے والے طالب علم ساری دنیا میں بستے ہیں۔ کالج کے کچھ ہم خیال سابق طلباء کا ایک گروپ واٹس ایپ پر بنا ہوا ہے۔ بزم یاراں کے نام سے واٹس ایپ گروپ کو قائم ہوئے ابھی تین سال ہی گزرے ہیں۔ اس واٹس ایپ گروپ میں سیاسی اور مذہبی منافرت مواد پر مبنی پوسٹ نہ کرنے پر سختی سے عمل کیا جاتا ہے۔

Read more

فیڈریشن اور کنفیڈریشن

انسان سماج کے بغیر رہ ہی نہیں سکتا۔ اور اسی ضرورت ہی کی وجہ سے انسان ابتدائی دور سے لے کر آج تک عالمی رشتوں میں پرویا جاتا رہا ہے۔ اسی طرح دینا بھر کے جتنے بھی ممالک ہیں وہ بھی امن، خوشحالی اور ترقی کا سفر اکیلے کرنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ اس لیے مختلف ممالک کسی نہ کسی معاہدے میں ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ اور حتیٰ کہ لیگ آف نیشن سے ہوتے ہوئے یو۔

Read more

خوف کی علامت سمجھا جانے والا ’ڈرٹی ہیری سیریل کلر‘ جس کی وارداتوں کو پولیس نے ’جائز‘ قرار دیا

لوئی کی وارداتوں نے ایسٹ لندن کی سیاہ فام کمیونٹی میں خوف پھیلا دیا۔ شہر میں ایک ایسے داڑھی والے شخص کی کہانیاں پھیل گئیں جو رات کے وقت لوگوں کو غائب کر دیتا۔ لیکن انھوں نے چھپ کر قتل نہیں کیے۔

Read more

راجہ غلام محی الدین (پہلوان بہادر) 

ضلع غذر ماضی قریب میں جغرافیائی اعتبار سے گلگت بلتستان کے دیگر علاقوں سے زیادہ اہمیت کا حامل خیال کیا جاتا تھا۔ اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ یہ علاقہ بشمول چترال گریٹر بدخشاں کے سیاسی حالات سے براہ راست متاثر ہوتا تھا، ضلع غذر اور چترال میں پائیدار سیاسی ماحول کے لئے فیض آباد، بخارا، سمرقند اور کابل کے حکمرانوں سے قریبی تعلقات قائم کرنا نا گزیر تھا۔ مہتر امان الملک کی حکومت کے ابتدائی دور سے ہی

Read more

پرتشدد مظاہروں کے دوران ڈھاکہ میں پھنسے پاکستانی طلبہ: ’ہمیں سننا پڑا اچھا تو پاکستانی اب بنگلہ دیش پڑھنے آئے ہیں‘

بی بی سی نے بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی طلبہ سے بات چیت کی اور یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ انھوں نے حالیہ جھڑپوں کے دوران کیا دیکھا اور وہ خود کس حالت میں ہیں؟ ان طلبہ اور طالبات نے نام اور تعلیمی ادارہ ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بی بی سی سے بات کی۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نوجوان لڑکیوں کا اداکاری اور فلم میکنگ کی جانب رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

کشمیر میں ویسے تو لڑکیاں ہر شعبے میں داخل ہو رہی ہیں لیکن حالیہ برسوں میں ان کا رجحان فلم میکنگ اور اداکاری کی طرف کافی بڑھا ہے۔

Read more

رومان ساجد کے لیے نیویارک میں کشمیریوں کا مظاہرہ

نیویارک میں کشمیریوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی قیادت میں غزہ کے مظلوموں کے حق میں دھرنے کے ایک خادم نوجوان رومان ساجد کی مظلومانہ شہادت کے ملزم حساس ادارے کے حاضر سروس ملازم کے خلاف قانونی کارروائی کر کے اسے کیفر کردار تک پہچانا جائے۔ یہ مطالبات بروکلین نیو یارک میں ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران کیے گئے جس کی قیادت شہید کے دادا اور کشمیر

Read more

جموں کے ضلع ڈوڈہ میں چار انڈین فوجیوں کی ہلاکت: ’نریندر مودی گھر میں گھس کر مارنے کی باتیں کر رہے تھے، پھر یہاں کیا ہو رہا ہے؟‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کم از کم چار انڈین فوجیوں کی ہلاکت پر جہاں انڈین سوشل میڈیا پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بڑھتے تشدد پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

آج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے

سلطان احمد خان 1938ء میں ٹونک (راجستھان) میں پیدا ہوئے۔ مخمور سعیدی کے نام سے اردو شعر میں مقام پایا۔ 2010ء میں انتقال ہوا۔ آج کے کالم کا عنوان مخمور صاحب کے ایک شعر سے اخذ کیا ہے۔ پڑھنے والی آنکھ مگر پوچھتی ہے کہ آج کے دن کی کیا تخصیص ہے۔ گزرے وقتوں میں اخبار نے کس روز ہمیں سبز گھاس پر اڑتی تتلیوں کی خبر دی تھی۔ ہمت کر کے آج کا اخبار بھی دیکھ لیتے ہیں۔ بنوں

Read more

فلسطینی بطور انسانی ڈھال بھی کام آ رہے ہیں

تیس جون کو الجزیرہ نے ایک دہلا دینے والی نیوز ریل نشر کی۔اس میں دکھایا گیا کہ کس طرح غزہ میں اسرائیلی فوجی بے بس فلسطینیوں کو فوجی وردی پہنا کے ، ہاتھ رسی سے باندھ کے ان کے ماتھے یا سینے پر کیمرے باندھ کے عمارات کے اندر یا زیرزمین سرنگوں میں اترنے پر مجبور کر رہے ہیں تاکہ اگر وہاں دھماکا خیز مواد یا بارودی سرنگ بچھائی گئی ہو یا پھر کوئی حریت پسند چھپا بیٹھا ہو تو

Read more

اندور: مہارانی اہلیا بائی ہلوک، مرہٹے، جاٹ اور مغل حکمران

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے, جب ہماری گاڑی رتلم سے نکلی تو میں نے نقشے میں دیکھا کہ ہم مدھیہ پردیش میں داخل ہو رہے ہیں۔ یاد رہے کہ ہم دلی سے چنائی جاتے ہوئے مدھیہ پردیش کے مشرق سے گزرے تھے اور اب ہم اس کے مغرب سے گزر رہے تھے۔ ہمارے بائیں طرف راجستھان جب کہ دائیں طرف مدھیہ پردیش تھا۔ میں نے کتاب

Read more

کیا آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں بار بار بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گا؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے ’پاکستان میں مالیاتی اور مانیٹری پالیسی کو مضبوط بنانے کے اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹیکس بیس کو وسیع کیا جائے گا۔‘ تاہم عوام میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ اس سے بجلی سمیت توانائی کے شعبے میں قیمتیں بہت بڑھ سکتی ہیں۔

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (10)

برصغیر میں برطانوی راج کے آخری تیس برس ایک تلاطم خیز سیاسی عہد کی کہانی ہے۔ اس دوران بڑے طوفان اٹھے، ان گنت لہریں بنتی اور بگڑتی رہیں۔ آل انڈیا کانگرس نے جنوری 1930ء میں اپنے سالانہ اجلاس منعقدہ لاہور میں مکمل آزادی کا مطالبہ کیا تو مسلم لیگ ایک داخلی بحران سے دوچار تھی۔ مارچ 1927ء میں قائداعظم کی ’تجاویز دہلی ‘منظور نہیں ہوسکیں۔ مسلم لیگ پنجاب سر محمد شفیع کی قیادت میں الگ ہوگئی اور علامہ اقبال اس

Read more

بائیس خاندان اور ٹاٹ والے سکول

یہ ایک ہائی سکول کی تصویر ہے۔ تصویر میں ایک عالیشان عمارت ہے۔ یہ عمارت جدید دور کے طرز تعمیر کے مطابق تعمیر کی گئی ہے، جو عموماً آزاد کشمیر میں غریب اور پسماندہ علاقوں میں سرکاری سکولوں کی تعمیر کے لیے مروج ہے۔ تصویر کے پس منظر میں دکھائی دینے والے سحر انگیز مناظر اس تصویر کی خوبصورتی کو دو بالا کر دیتے ہیں۔ حد نگاہ تک سر سبز درختوں سے ڈھکے ہوئے پہاڑ ایک طلسماتی منظر پیش کرتے

Read more

عابد جنجوعہ: پوٹھوہاری گیت نگاری کا اہم نام

1983 ء میں ریڈیو پاکستان راولپنڈی میں پنجابی پوٹھوہاری ادبی پروگرام ”پنجاب رنگ“ کے لئے پنجابی مشاعرے کی ریکارڈنگ ہوئی جس کے میزبان اختر امام رضوی اور پروڈیوسر شاہد اختر چک تھے، شعرا میں سید ضمیر جعفری، جلیل عالی، دلپذیر شاد، امداد ہمدانی، ماجد صدیقی، ڈاکٹر سعد اللہ کلیم، عابد جعفری، رشیدہ سلیم سیمیں، فضل الٰہی بہار، الطاف پرواز اور عابد حسین جنجوعہ تھے، مشاعرے میں ایک نوجوان نے پہلی بار شرکت کی اور اپنی پہلی پنجابی غزل پیش کی،

Read more

حملی سیاحت: خالص آریائی نسل کا بچہ پیدا کرنے کے لیے سیاحت

برتھ سیاحت کا نام تو اکثر نے سن رکھا ہو گا۔ اس سیاحت کی آڑ میں پاکستان ہندوستان اور دنیا بھر سے حاملہ خواتین امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کا سفر کرتی ہیں اور وہاں بچے جننے کو ترجیح دیتی ہیں اس لیے کہ ان ممالک میں پیدا ہونے والے بچے کو وہاں کی شہریت ملتی ہے۔ اس سیاحت میں ہر برس لاکھوں حاملہ خواتین ان ممالک کا سفر کرتی ہیں۔ لیکن آپ نے حمل کی سیاحت یا حملی سیاحت

Read more

سیلز کی نفسیات کیا ہے اور کیوں اہم ہے؟

ہماری کہانی ایک نوجوان رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، زاہد علی کی ہے، جو لاہور میں رہتا ہے۔ زاہد نے رئیل اسٹیٹ کی دنیا میں قدم رکھا، لیکن اس کے سامنے چیلنجز کا پہاڑ تھا۔ اسے سمجھ نہیں آتا تھا کہ لوگ پراپرٹی کیوں خریدتے ہیں۔ وہ جس مارکیٹ میں کام کر رہا ہے اس کے اردگرد ایک تعلیم یافتہ آدمی ایک سستی پراپرٹی کو بھی بیچ نہیں پا رہا اور اسی طرف ایک عام سا سادہ سا آدمی جس کے پاس

Read more

اپنی جان خطرے میں ڈال کر تیندوے کی جان بچانے والے رضاکار: ’ڈر تو لگ رہا تھا مگر سوچا کہ میرا رزق اس جنگلی حیات کی وجہ سے ہے‘

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاقے پنجکوٹ چیڑ بن کے جنگلات میں تین سو فٹ بلند درخت کی چوٹی پر پھنسے تیندوا کو کم از کم 48 گھنٹوں بعد آپریشن کے ذریعے ریسیکو کر لیا گیا ہے۔ مگر تیندوے کے درخت پر پھنسے ہونے کی نشاندہی کیسے ہوئی اور یہ ریسکیو آپریشن کیسے عمل میں آیا؟

Read more

لندن تا برمنگھم ( 8 ) برطانیہ: دور کے ڈھول سہانے

یادش بخیر! آکسفورڈ یونی ورسٹی میں روح پرور سرمن سننے کے بعد باہر نکلتے ہیں۔ سُندر شام کے سرمئی سائے کائنات پر چھانے کو پر تول رہے ہیں۔ مشرقی خطے میں طلوع اور مغرب میں غروب زندگی کی نوید دیتا ہے۔ شام ہونے کے انتظار میں سوکھ جانے والی تھکی ماندی مخلوقِ خدا کام کاج سے فارغ ہو کر جب باہر نکلتی ہے تو ان کے مرجھائے ہوئے چہروں پر تازگی کے آثار اُبھر آتے ہیں۔ شام، بلاشبہ ہر جگہ

Read more

کیا آپ موت کا انتظار کر رہے ہیں؟

میں یہ مضمون اپنے ایک بچپن کے دوست کے والد کی زندگی کی کہانی سے شروع کر رہا ہوں۔ میرے دوست ارشد محمود کے والد چوہدری سلیم احمد 1950 میں میرپور آزاد کشمیر کے ایک مضافاتی گاؤں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے میاں محمد بخش کالج میرپور سے گریجویشن کرنے کے بعد واپڈا میں ملازمت اختیار کر لی جہاں وہ انسپکٹر آف ورکس تعینات ہو گئے۔ اگلی ایک دہائی کے دوران ان کے ہاں تین بیٹیاں اور ایک بیٹے نے

Read more

پاکستان کیسے معاشی ٹیک آف کر سکتا ہے؟

میرے خیال میں پاکستان کا مسئلہ کرپشن نہیں نااہلی ہے۔ ایک ملک کا مجموعی تاثر اچھا ہونا چاہیے کیونکہ یہی انڈسٹریل گروتھ کی بنیاد ہے۔ تبھی لوگ صنعت اور سرمایہ کاری میں آگے آئیں گے۔ پاکستان میں بہت سے صنعتی ادارے ہیں جن کو اگر سہولیات دی جائیں اور سپورٹ دی جائے تو وہ مقامی سطح پر وہ مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں جنھیں ہم درآمد کر رہے ہیں۔ اگر ہم اس پہلو پر سوچنا شروع کر دیں

Read more

جی ہاں، پانی چلتا رہے گا

چھوٹی عمر میں جو خفیہ حسرتیں پوری ہوتے ہوتے رہ گئیں اُن میں گرمی کی چھٹیوں میں دھاری دار پاجامے کو آدھا کر کے ’کاچھا‘ بنا لینے کی آرزو بھی شامل ہے۔ یہ بھی کہ پرانے براؤن سینڈل کو کاٹیں اور سلیپر میں ڈھال لیں، جیسا کہ اپنے ارد گرد کئی بار ہوتے دیکھا۔ سیالکوٹ کے آبائی محلے میں البتہ ہم دونوں بھائی ذرا ’وکھری ٹائپ‘ کے بچے تھے جو گلی میں لاٹو اور چکئیاں چلانے یا ’سچل اور جھوٹل،

Read more

سرمد نے دارا کو کونسی سلطنت بخشی؟

اُس دن شہر فوج کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ عام شہریوں میں یہ دہشت پھیلا دی گئی تھی کہ قانون کسی کا لحاظ نہیں کرے گا۔ ہندوستان کے دارالحکومت نے سیاہ ماتمی لباس پہن لیا تھا۔ جس کے قتل کا فتویٰ صادر کیا گیا تھا اُس کا نام سرمد تھا۔ قتل کا یہ فتویٰ جمعرات کو دیا گیا اور اُس کے شارع عام کے لئے اگلا دن جمعہ کا روز مقرر کیا گیا تھا۔ یہ 1661.62ء کا خونی سال

Read more

گلگت۔ بلتستان: تاریخی، لسانی، نسلی اور مذہبی پس منظر

گلگت۔ بلتستان جو پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے اپنی مخصوص جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی، سیاسی اور تزویراتی لحاظ سے امتیازی مقام کا حامل رہا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ خطّہ مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے۔ ابتدائی دَور میں یہ علاقہ دردستان، قرون وسطیٰ میں بلورستان اور انیسویں صدی کے وسط سے بیسویں صدی کے ساتویں عشرے تک گلگت۔ بلتستان کے نام سے مشہور رہا۔ 1972ء میں اس وقت کی حکومتِ پاکستان نے انتظامی مقاصد کی

Read more

جب قائد اعظم نے عدت میں نکاح کے مقدمے کا فیصلہ الٹ دیا

یہ ستمبر 1931 کی بات ہے حنیفہ بیگم کا شوہر پولیس کی فائرنگ سے مارا جاتا ہے۔ حنیفہ عبدل کبیر سے شادی کر لیتی ہے۔ دونوں میں ناچاقی کے سبب علیحدگی ہوجاتی ہے اور پھر وہی مسئلہ کے طلاق کے وقت گواہان تھے یا نہیں۔ اب حنیفہ بیگم، سب انسپکٹر مرزا مہر علی سے تیسری شادی کر لیتی ہے۔ عبدل کبیر کشمیر پینل کوڈ مجریہ 494 کے تحت حنیفہ اور مہر علی دونوں پر مقدمہ دائر کر دیتا ہے (شادی

Read more

پراسرار پستول، شاطر سرغنہ اور دس کروڑ انعام: راولاکوٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدی کون ہیں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس نے ایک اعلامیے میں 18 مفرور قیدیوں کی تلاش میں عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے اور درست اطلاع دینے پر مجموعی طور پر 10 کروڑ روپے سے زیادہ کی انعامی رقم کا اعلان بھی کیا ہے۔ لیکن یہ قیدی فرار ہونے میں کیسے کامیاب ہوئے اور یہ کون ہیں؟

Read more

دریائے جہلم کے کنارے ”جنت کا ٹکڑا“

راولپنڈی سے 124 کلومیٹر دور میر پور میں دریائے جہلم کے ”کنارے پر جنت کا ٹکڑا“ آکاب اسکول آف دی بلائنڈ قائم ہے کم و بیش ربع صدی بعد گزشتہ سے پیوستہ ہفتہ مجھے میر پور جانے کا اتفاق ہوا وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے صحافیوں کا قافلہ اس وقت میر پور میں داخل ہوا جب سورج اپنی تمام تر آگ برسا کر منگلا جھیل کے اس پار غروب ہو رہا تھا شام کے وقت ہمارا قافلہ میر پور

Read more

کیا عدالتوں سے رجوع صرف احمدیوں کا فرض ہے؟

خاکسار نے گزشتہ کالم میں مکرمی مجیب الرحمن شامی صاحب کے تین پروگراموں کا ذکر کیا تھا جن میں احمدیوں کی شکایات اور ان کے خلاف علماء کی شکایات کا ذکر کیا گیا تھا۔ اس دوران محترمی شامی صاحب اور ان علماء کے درمیان ملاقات بھی ہوئی جو کہ اس وقت احمدیوں کے خلاف سرگرم ہیں۔ شامی صاحب نے ایک بہت عمدہ بات فرمائی کہ استدلال اور دلائل کے ساتھ مکالمہ کرنا چاہیے۔ اسی ارشاد کے مطابق خاکسار اس موضوع

Read more

کینیا کے حالات: سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے

کینیا ایک غریب ملک ہے جس کے حکمران بے حد امیر اور عام آدمی بے حد غریب ہے۔ کینیا کی پہچان اس کے ایتھلیٹس ہیں جو عالمی میراتھن میں شرکت کرتے اور بہترین پوزیشنیں حاصل کرتے ہیں۔ کینیا کے کینو اور کلارک دو ایسے ایتھلیٹ ہیں جنہوں نے اپنی محنت سے کینیا کا پرچم بلند کیا۔ کینیا کی دوسری پہچان گنے کی فصل ہے۔ اہل پاکستان اور کینیا کا فقط اتنا ہی رشتہ ہے کہ ہمارے کچھ سیاست دانوں نے

Read more

غیرت ہے بڑی چیز۔۔۔۔

25 جون 2024 ء کو امریکی ایوانِ نمائندگان نے بھاری اکثریت سے ایک قرارداد منظور کی جس میں 8 فروری 2024 ء کو ہونے والے انتخابات میں ہیر پھیر کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا کہا گیا۔ پاکستان کے دفترِخارجہ کی ترجمان زہرہ بلوچ نے کہا کہ یہ قرارداد پاکستان کے امورِ داخلہ میں غیر ضروری مداخلت ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پاکستان دنیا کی دوسری سب سے بڑی پارلیمانی جمہوریت اور مجموعی طور پر پانچویں سب سے بڑی جمہوریت ہے اور

Read more

میرا داغستان: یوسف ابراہیم، شاہجہان اور میں

عید کے تیسرے روز بدھ کے دن صبح سویرے میں نے قسمت آزمائی کے لیے یوسف ابراہیم صاحب، شاہجہان اور دیگر صاحبان کے لیے پیغام چھوڑا کہ یارو! ملاقات کی کوئی صورت ہو سکتی ہے، اس سے پہلے کے ہم سب پھر کھیتوں کھلیانوں کو سینچنے اور سنوارنے کے لیے لوٹ جائیں اور پھر کسی اور تہوار کا انتظار کریں۔ یوسف صاحب کا جواب آیا کہ کچھ پرانے دوستوں کے نرغے میں ہوں اور وہ مجھے گھیر کر گورونانک پورہ

Read more

’ناتجربہ کار ٹوور آپریٹر اور ڈرائیور سے بچیں‘: سیاحتی مقامات کی طرف جانے سے پہلے اِن چیزوں کا خیال رکھیں!

پُرفضا مقامات تک جانے کے خواہشمند افراد جب لمبا سفر اور تگڑی رقم خرچ کر کے تفریحی مقامات تک پہنچتے ہیں تو بعض اوقات درست منصوبہ بندی نہ ہونے کی وجہ سے سکون کی بجائے سیاحت اذیت ناک بن جاتی ہے۔ اگر آپ ان چیزوں کا خیال رکھیں گے تو آپ کا سفر یادگار ہوسکے گا۔

Read more

ہوسٹل میں پہلا دن!

ایک طویل کمرہ جس میں دونوں اطراف آٹھ دس چارپائیاں بچھی ہوئیں اور ہر چارپائی پہ ایک لڑکی اداس بیٹھی حیران پریشان نظروں سے ادھر ادھر دیکھ رہی تھی۔ کہاں آ گئی میں؟ یہاں۔ یہاں رہوں گی میں اگلے پانچ برس؟ امی ابا گئے، بہن بھائی بھی چلے گئے۔ ہائے میرا گھر۔

کبھی کبھی کوئی سسکی خاموشی کا سینہ چیرتے ہوئے سنائی دیتی اور کبھی کوئی اپنے آنسو دوسروں سے چھپا کر پونچھتی نظر آتی۔ وہ سب اجنبی تھیں ایک دوسرے کے لیے اور یہ ماحول اجنبی تھا ان سب کے لیے۔ وہ پاکستان کے مختلف شہروں سے آئی تھیں۔ گوجرانوالہ، سیالکوٹ، کراچی، کوئٹہ، راولپنڈی، سرگودھا، آزاد کشمیر، گلگت۔ کون سا شہر تھا جس نے اس ہوسٹل کو آباد کرنے میں اپنا حصہ نہیں ڈالا تھا۔

بڑے شہروں کی رہنے والیاں اپنے شوخ و شنگ اور با اعتماد انداز سے پہچانی جاتی تھیں اور چھوٹے شہروں سے آنے والی جھینپی، شرمائی اور جلد گھبرا جانے والی۔ چاروں طرف اجنبیت اس قدر گمبھیر تھی کہ ذرا سی جان پہچان ڈوبتے کو تنکے کا سہارا بن جاتی۔

Read more

کیا ایوب، جنرل افتخار کو مار کر آرمی چیف بنے تھے؟ (2)

آج بھی بہت سے پاکستانی وقت ملے تو اس بات پر ماتم کناں ہوتے ہیں کہ اگر لیاقت علی خان کے دور میں نامزد ہونے والے پہلے پاکستانی آرمی چیف کا طیارہ پراسرار طور پر نہ گرا ہوتا تو پاکستان کی سیاسی تاریخ ویسی نہ ہوتی جیسی آج ہے۔ بہت سارے بزرجمہر 75 سال بعد اس حادثے کو لے کر ایسا تاثر دیتے ہیں جیسے ایوب خان کا اس حادثے سے کوئی تعلق تھا۔ یہ یاد رکھے بغیر کہ اس

Read more

یونس ادیب کا شہر لاہور

وہ کتاب پڑھنے سے پہلے مجھے پرانے شہر سے زیادہ آشنائی نہیں تھا۔ گو کہ میں پرانے شہر میں کئی بار جا چکا تھا۔ وہاں جانا مجھے اچھا بھی لگتا تھا۔ لیکن میں پرانے شہر کو جانتا نہیں تھا۔ یہ ایسا ہی ہے کہ آپ اجنبی زبان میں موسیقی سن کر اسے پسند کرنے لگیں۔ لیکن ایسا کیوں؟ شاید ہمارا ایک نامعلوم شے سے لاشعوری واسطہ قائم ہو جاتا ہے۔ بس ہم اس تعلق کو زبان نہیں دے پاتے۔ جس

Read more

کیا ایوب، جنرل افتخار کو مروا کر آرمی چیف بنے تھے؟ (1)

بہت سارے لوگ آج بھی وقت ملے تو اس بات پر ماتم کناں ہوتے ہیں کہ اگر لیاقت علی خان کے دور میں نامزد ہونے والے پہلے پاکستانی آرمی چیف کا طیارہ پراسرار طور پر نہ گرا ہوتا تو پاکستان کی سیاسی تاریخ ویسی نہ ہوتی جیسی آج ہے۔ اس مضمون کا موضوع سخن اسی دکھڑے کی جراحی ہے۔ ہم سب پر ایک مضمون شائع ہوا جس میں صاحب تحریر نے اپنی طرف سے انکشاف اور سنسنی پھیلاتے لکھا کہ

Read more

زعفرانی بھارت اور مدنی پاکستان

47 میں ہندوستان کے بٹوارے کی بنیاد مذہبی تشخص اور طرز معاشرت کا فرق تھا۔ صدیوں کی ہندوستانی شناخت کو رد کرنے والے علیحدگی پسندوں نے اپنے لیے مسلم اکثریت کے علاقوں میں ایک الگ مملکت حاصل کر کے خود کو محفوظ و مامون تصور کر لیا تھا۔ مذکورہ مملکت کے دونوں بازوں کے درمیان سینکڑوں میل کا زمینی فاصلہ حائل ہونے کے باوجود مذہبی ایکتا نے کروڑوں انسانوں کو مشرقی اور مغربی پاکستان کے دلفریب نعرے سے مطمئن و

Read more

کیا پاکستان کو سیکولر ریاست ہونا چاہیے؟

سیکولرازم کا مطلب ہے کہ ریاستی معاملات میں کوئی مذہبی دخل اندازی نہ ہو۔ سیکولرازم کے حامیوں کا کہنا ہے کہ یورپ نشاۃ ثانیہ سے پہلے اور اس کے بعد بھی تاریکی میں ڈوبا ہوا تھا۔ 15 ویں اور 16 ویں صدی میں جب مذہب ریاستی سطح پر با اختیار اور با اثر تھا، کیتھولک اور پروٹسٹنٹ ایک دوسرے کے گرجا گھروں پر حملہ آور ہو رہے تھے اور ایک دوسرے کے سر قلم کر رہے تھے۔  ان مذہبی فسادات میں

Read more

سر بکر و بز سلامت کہ تو خنجر آزمائی

میرے خیال میں اگر اب صوبہ پنجاب کے بکروں میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ پنجاب کا حکمران کسے ہونا چاہیے تو یقینی طور پر ان کی یہی رائے سامنے آئے گی کہ پنجاب کا انتظام مکمل طور پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے۔ کیونکہ اس عید پر پنجاب پولیس نے بکروں کی حفاظت کے لئے اتنی جانفشانی سے کام کیا ہے کہ انسان بکروں پر رشک کرنے لگے ہیں۔ اس بکرا بچائو مہم کی پشت پر تحریک لبیک

Read more

آرمی چیف بھارت سے تصادم کی بات بند کریں

عید الاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےبیان سے  ایک بار پھر یہ اندیشہ پیدا ہؤا ہے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ بھارت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پاک فوج کے ترجمان کو فوری طور سے اس بیان کی وضاحت کرنی چاہئے جس  سے  یہ تاثر قوی ہؤا ہے کہ پاکستان ، ہمسایہ ملک کے ساتھ مواصلت کی بجائے تصادم کی حکمت عملی جاری رکھنا چاہتا  ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کی  تاریخ طویل

Read more

یونانی کوسٹ گارڈز کا تارکینِ وطن کو بحیرۂ روم میں پھینکنے کا انکشاف: ’انھوں نے ہمیں مدد کے لیے پکارتے ہوئے سُنا مگر مدد نہیں کی‘

بی بی سی کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یونانی کوسٹ گارڈ کی کارروائیوں کے نتیجے میں مبینہ طور پر 40 سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ تاہم یونانی کوسٹ گارڈ نے اس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ وہ غیر قانونی سرگرمیوں کے تمام الزامات مسترد کرتے ہیں۔

Read more

پردیس میں عید: ’ کوئی گلے لگا کر عید مبارک کہنے والا بھی نہیں‘

ہماری عید سے جڑی ساری نہیں تو زیادہ تر یادیں دراصل گھر، گھر والوں، چاہنے والوں سے جڑی ہوتی ہیں۔ مگر بیرون ملک تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں گئے ہوئے نوجوان اس مذہبی تہوار کو وہاں کیسے گزارتے ہیں اور اس دن وہ کیا سوچتے ہیں؟

Read more

لداخ کے ’آئس مین‘ جنھوں نے ہمالیہ میں مصنوعی گلیشیئرز بنا کر کسانوں کی زندگی آسان بنائی

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے لداخ کے رہائشی چوانگ نورفل کو ’آئس مین آف لداخ‘ کے نام سے بھی پہچانا جانے لگا ہے جنھوں نے تھکسی کے قریب واقع گاؤں ننگ میں کامیابی کے ساتھ ایک مصنوعی گلیشیئر بنا ڈالا ہے۔

Read more

محمد عارف: لال قلعہ حملہ کیس میں 19 سال قبل سزائے موت پانے والے مبینہ پاکستانی شہری جن کی رحم کی درخواست انڈین صدر نے مسترد کر دی

انڈیا کی صدر دروپدی مورمو نے پاکستان کے ایک مبینہ شہری محمد عارف عرف اشفاق کی رحم کی درخواست مسترد کر دی ہے جنھیں سنہ 2000 میں دلی کے لال قلعہ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی سازش اور دہشت گردانہ حملے کے جرم میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔

Read more

بھارتی انتخابات کا ایک ”آزادانہ“ جائزہ

ہمارے پڑوس میں بھارت نام کا ایک ملک موجود ہے۔ 1965 کی لڑائی ہونے تک دونوں ممالک جڑواں بچوں کی طرح رہا کرتے تھے اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شریک ہوتے تھے لیکن اب ایسا ویسا کچھ نہیں رہا۔ بھارت نے گزشتہ سال 2023 میں پڑوسی ملک چین سے دنیا کی سب سے بڑی آبادی والے ملک کا اعزاز چھینا تھا اور اسی اعزاز کے ساتھ پہلے عام انتخابات 2024 منعقد ہوئے۔ ان انتخابات کو 1951۔ 52 میں

Read more

لیفٹینینٹ جنرل اپیندر دویدی: انڈیا کے نامزد آرمی چیف جنھیں ’کاؤنٹر انسرجنسی کا ماہر‘ سمجھا جاتا ہے

قیاس آرائیوں کے ایک مختصر دور کے بعد نریندر مودی حکومت نے حلف اٹھانے کے تین دن بعد فوج کے نئے سربراہ کے عہدے کے لیے لیفٹیننٹ جنرل اپیندر دویدی کو نامزد کرنے کا اعلان کیا جو فی الحال وائس چیف آف دی آرمی سٹاف کے عہدے پر تعینات ہیں یعنی فوج کے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔

Read more

بھارتی انتخابات

نریندر مودی جواہر لال نہرو کے برابر آ کر کھڑے ہو گئے ہے کیوں کہ اس سے قبل تیسری بار لگا تار وزیر اعظم بننے کا اعزاز صرف بھارتی عوام نے نہرو کو ہی عطاء کیا تھا مگر جواہر لال نہرو ایک ایسے وزیر اعظم تھے کہ جن کے بار بار صاحب اقتدار ہونے سے یونین آف انڈیا کو خطرہ لاحق نہیں ہو رہا تھا مگر نریندر مودی جس تقسیم در تقسیم کے راستے کے مسافر ہے ان کے دوبارہ صاحب مسند ہونے سے بھارت میں اضطراب بتدریج بڑھتا ہی چلا جائے گا اور اس اضطراب کی ہی بنیاد پر حزب اختلاف کانگریس اپنے اتحادی کے ہمراہ بھارتی عوام تک گئی اور اس کو دو ہزار انیس کے مقابلہ میں بہت بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع میسر آیا۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں چار دن میں چار حملے اور مودی کی ’خاموشی‘ پر تنقید: ’تشدد روکنا ہے تو پاکستان سے بات کریں‘

اتوار کی شام انڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری سے صرف ایک گھنٹہ قبل انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ایک حملہ ہوا۔ یہ حالیہ دنوں میں ایسا واحد واقعہ نہیں بلکہ انڈیا کی سکیورٹی فورسز پر چار دن میں چار حملے ہو چکے ہیں لیکن انڈین وزیراعظم خاموش ہیں اور اپوزیشن نے ان پر شدید تنقید کی ہے۔

Read more

انڈیا الیکشن: کیا اتحادی حکومت ’دبنگ‘ مودی کے سیاسی مزاج میں تبدیلی لا پائے گی؟

کیا نریندر مودی اپنے جابرانہ انداز کو چھوڑ کر مختلف علاقائی اتحادیوں کو ساتھ لے کر چل سکتے ہیں؟ اور کیا وہ اپنی پارٹی اور ایک دوستانہ میڈیا کی جانب سے ان کی شخصیت کو دیے گئے بڑھاوے کو روکتے ہوئے شائستہ سیاسی مزاج والی ساکھ اپنا سکیں گے؟

Read more

مودی اور انتخابات: ملا نہ کوئی تو خود کو پچھاڑ آیا ہوں

بھارت میں تازہ ترین عام انتخاب 18 ویں عام انتخابات تھے، 19 اپریل سے یکم جون تک 44 روز کے دوران سات مراحل میں منعقد ہوئے اور ووٹوں کی گنتی 4 جون کو کی گئی۔ اس طرح کے طویل انتخابی شیڈول اور انتخابی عمل کے اختتام پر ووٹوں کی گنتی، پاکستان کے لئے سبق آموز ہے جہاں پولنگ کے بعد نتائج کے اعلان میں تھوڑی تاخیر انتخابی ہیرا پھیری کی شکایات کو جنم دیتی ہے۔ بھارت میں پہلے عام انتخابات

Read more

نواز شریف اور نریندر مودی کا دوستی اور تلخی کا تعلق: کیا پیغامات کا تبادلہ بات چیت کی جانب پیشرفت ہے؟

نریندر مودی کو لاہور کا دورہ کیے قریب ایک دہائی گزر چکی ہے اور کئی برسوں سے انڈیا اور پاکستان کے درمیان سفارتی سرد مہری جاری ہے مگر اب نریندر مودی کے تیسری بار انڈین وزیر اعظم منتخب ہونے پر پاکستانی قیادت کی جانب سے انھیں امن کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

بانو کہانی: کیا عورت ہی عورت کی دشمن ہے؟

یوں تو آپ ہمیں بارہا باور کرواتے ہیں کہ ہم کم لکھتے ہیں۔ صحیح کہتے ہیں۔ لیکن ابھی اگر ہم آپ سے اپنی پچھلی تحریر کے بارے میں پوچھ لیں تو آپ یوں خاموش ہوں گے کہ کاٹے لہو نہیں بدن میں۔ ہم سے شرط لگوا لیجیے کہ آپ کو وہ تحریر چنداں یاد نہیں جس میں ہم نے اپنی سہیلی انعم کا ذکر کیا تھا۔ اچھا، اب جانے دیجئے بہانے بنانا۔ آپ کو اس کا مرکزی خیال یاد ہو

Read more

اے کشتۂ ستم تیری غیرت کو کیا ہوا

ارضِ وطن میں تعلیمی انحطاط اظہرمِن الشمس مگر اب فکری انحطاط کے مظاہر بھی جابجا۔ جب مغرب کی فکری یلغار کے زیرِاثر عالمِ اسلام کے اعلیٰ تعلیم یافتہ طبقے کی مرعوبیت کو دیکھتا ہوں تو فشارِ خوں بلند ہوجاتا ہے۔ یہ طبقہ حکمت کی عظیم النظیر کتاب سے رَہنمائی کی بجائے اُن پر وردۂ شَب اہلِ مغرب کا لکھا ہی حرفِ آخر سمجھتا ہے۔ کاش کہ وہ اُس علیم و خبیر کی کتاب کا گہرائی میں جاکر مطالعہ بھی کر

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں 35 سالہ انتخابی بائیکاٹ کے بعد ریکارڈ ووٹر ٹرن آؤٹ کیسے ممکن ہوا؟

انڈین حکومت کے مطابق کشمیر کی سرینگر، اننت ناگ اور بارہمولہ کی نشستوں پر کل ملا کر 58.46 فیصد ووٹنگ ہوئی جو نہ صرف 2019 میں ان ہی سیٹوں پر ہوئی 19 فیصد ووٹنگ سے تین گنا زیادہ ہے بلکہ گذشتہ 35 سال میں ہوئے سبھی انتخابات میں ہوئی ووٹنگ شرح میں سب سے زیادہ ہے۔ کیا اس کی وجہ ’انتقامی ووٹنگ‘ تھی؟

Read more

مودی کی پاپولسٹ سیاست اور لوک سبھا چناؤ کے نتائج

سات مراحل میں مکمل ہونے والے بھارت کے ایوان زیریں، لوک سبھا کے 18 ویں الیکشن کے نتائج کا اعلان ہو چکا ہے۔ برسرِ اقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی کی لگاتار تیسری انتخابی فتح، نہرو کے 1947 سے 1964 تک تین مرتبہ وزیر اعظم رہنے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے۔ انتہا پسند ہندوتوا سیاست کے بل بوتے گجرات کی وزارت اعلی سے دلی سرکار کے مکھ منتری کے پتھ پر براجمان ہونے والے مودی نے حالیہ

Read more

نریندر مودی کے چیلنجز

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی اپنی اتحادی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد کسی وقت صدر دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے تاکہ لوک سبھا میں اکثریت کا ثبوت دے کر حکومت سازی کا اعلان کریں۔ چھوٹی پارٹیوں کی حمایت سے انہیں اکثریت حاصل ہو جائے گی لیکن اتحادی حکومت کی قیادت کرتے ہوئے انہیں متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت عظمی کے منصب تک پہنچانے کے لیے اتحادی پارٹیاں وزارتوں میں حصہ داری اور

Read more

انڈین الیکشن کے غیر متوقع نتائج جنھوں نے بی جے پی اور اپوزیشن، دونوں کو چونکا دیا

ایودھیا کی نشست بی جے پی کے وقار کے لیے اہم تھی کیونکہ یہ وہ حلقہ ہے جہاں اس نے 1992 میں مسمار کی گئی بابری مسجد کے مقام پر رام مندر کا افتتاح کیا۔ یہ حالیہ انتخابات کے دوران ایسے غیر متوقع نتائج میں شامل ہے جنھوں نے صرف بی جے پی، اپوزیشن اور عوام سب کو حیران کیا ہے۔

Read more

مودی کا ”اب کی بار چار سو پار“ کیوں نہ ہو سکا

دنیا میں جسے ”مین سٹریم میڈیا“ کہا جاتا ہے بھارت میں اس کے نمائندہ اخبارات اور ٹی وی چینلوں کی اکثریت نریندر مودی کی سرپرستی میں مختلف دھندوں کے اجارہ دار ہوئے سیٹھوں نے خرید رکھی ہے۔ ان میڈیا ہاﺅسز سے آزاد منش صحافیوں کو چن چن کر فارغ کروادیا گیا۔ نوکری سے فراغت بھی ان کی ”جاں بخشی“ یقینی نہ بناپائی۔ سوشل میڈیا پر چھائے ہندوانتہا پسندوں نے انہیں بدی کی علامتیں ہی بنائے رکھا۔ ویسا ہی سلوک جو

Read more

انڈیا الیکشن: ’پاکستان کو چوڑیاں پہنانے والے‘ نریندر مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے سے کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟

پاکستان میں روایتی طور پر انڈین سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں دیکھی جاتی اور نہ ہی عام لوگوں کو وہاں کے سیاسی خدوخال سے زیادہ واقفیت ہے لیکن پاکستانی عوام کو صرف اس بات کو لے کر خدشات تھے کہ اگر انڈیا میں ایک بار پھر بی جے پی سرکار بنی تو وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوگا؟

Read more

لندن تا برمنگھم ( 4 )

لندن کے بعد برمنگھم، فرنگیوں کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہاں کا ہر چوتھا شخص مسلمان ہے۔ مسلمانوں میں ہر چوتھا پاکستانی ہے اور پاکستانیوں میں ہر پانچواں آزاد کشمیر بالخصوص میرپور کا ہے۔ یہاں جگہ جگہ مساجد اور مسلم کمیونٹی سنٹرز ہیں۔ یہاں کے لوگ صفائی کو نصف ایمان نہیں کہتے بلکہ عقیدے کی حد تک اس پر یقین کامل رکھتے ہیں۔ وہ کچرا یا ردی کا ٹکڑا تو چھوڑیں، سگریٹ کا بچا ہوا فلٹر تک بھی باہر کہیں

Read more

انڈیا الیکشن: ’کمزور اکثریت‘ مودی اور بی جے پی کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

تجزیہ کاروں کے مطابق اس طرح کے غیر متوقع نتائج کا مطلب یہ ہے کہ اگرچہ بی جے پی اور اس کی اتحادی جماعتیں مرکز میں حکومت بنانے میں کامیاب رہیں گی لیکن انھیں ہمیشہ یہ خطرہ رہے گا کہ حزب اختلاف حکمراں اتحاد سے ناراض جماعتوں کو اپنی جانب راغب کرکے ان کے لیے مشکلات پیدا کر سکتی ہے۔

Read more

انڈیا: ’دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت‘ میں عام انتخابات کے نتائج کا انتظار، ووٹوں کی گنتی جاری

انڈیا کی 543 رکنی پارلیمان کے لیے ڈیڑھ ماہ تک سات مرحلوں میں ہونے والے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو چکی ہے ابتدائی رجحانات میں حمکراں جماعت بی جے پی آگے چل رہی ہے۔

Read more

کیا آپ محب وطن پاکستانی ہیں؟

چند دن پہلے میں ترکی کے دورے پر تھی۔ جب بھی ترکی جاتی ہوں وہاں کا نظام حکومت، انفراسٹرکچر، عوامی سہولیات، لوگوں کا طرز زندگی مجھے متاثر کرتا ہے۔ تاہم سب زیادہ متاثر کن شے ترکوں کی اپنے ملک سے بے لوث محبت یعنی حب الوطنی ہے۔ اس تناظر میں جب اپنے ملک پر نگاہ ڈالتی ہوں تو وطن کی محبت کا فقدان محسوس ہوتا ہے۔ دلوں کا حال تو میرا رب ہی جانتا ہے، لیکن جس طرح کی سرگرمیاں

Read more

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا نافذ : حکومت نے اعلان پر عمل درآمد کروا ہی دیا

30 اپریل 2024 کے سارے اخبارات نکال کر دیکھ لیں ہر اخبار کی شہ سرخی یہ تھی کہ ملک میں وفاقی حکومت چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس دن اچانک ساری مصروفیات ترک کر کے ہنگامی بنیادوں پر اس کا اعلان کیا۔ اس سے خوش آئند خبر شاید ہی تین دہائیوں میں کبھی سننے کو ملی ہو کہ حکومت کو ادراک ہو گیا ہے کہ ملک کی پسماندگی اور اس

Read more

جہاں خواتین کو نئی زندگی ملتی ہے

پاکستان میں غریب خواتین کی اکثریت کو ان کی زندگی بہتر ہونے کی امید کم ہی ہوتی ہے۔ پھر اگر وہ کسی ایسی بیماری کا شکار ہوں جو معاشرے میں ایک لعنت سمجھی جاتی ہو تو ان خواتین کی زندگیاں مزید بوجھل ہوجاتی ہیں۔ فسٹولا ایک ایسی بیماری ہے جو زیادہ تر بہت کم آمدنی والے گھرانوں کی خواتین کو ہوتی ہے اور اگر اس کا علاج نہ کیا جائے تو اس میں جان کا خطرہ بہت بڑھ جاتا ہے۔

Read more

انڈیا کی دریائے راوی پر شاہ پور کنڈی ڈیم کی تعمیر: ’ہماری نظروں کے سامنے ایک دریا کا قتل ہوا ہے‘

انڈین پنجاب کے علاقے پٹھان کوٹ کے مقام پر بننے والے شاہ پور کنڈی ڈیم سے دریائے راوی کے پانی کا بہاؤ پاکستان کی طرف مکمل طورپر بند ہو گیا ہے۔ دریائے راوی کے گرد و نواح میں رہنے والے زیادہ تر لوگوں کا یہی کہنا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ہم نے اس دریا کا پانی کم ہوتے اور پھر ختم ہوتے دیکھا۔

Read more

روزنِ زندان، طلعت حسین اور روبینہ اشرف 

میں نے 2012 میں سندھی میڈیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا اور بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارس انٹرٹینمنٹ جوائن کیا تھا۔ اس سے قبل دس سال تک میں نے سندھی میڈیا کے لئے ڈرامہ اور ٹی وی شوز کے رائٹر ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ مگر اردو میڈیا میں میرے وہ دس سال کسی کھاتے میں نہیں گنے جاتے تھے۔ اس لئے مجھے زیرو سے شروعات کرنی تھی۔ فارس انٹرٹینمنٹ اور مہروز کریم فلمز کے اشتراک سے ہم ٹی

Read more

بوسیدہ دیوار کو دھکا کون دے؟

حس ظرافت رکھنے والا کوئی شخص ہماری سیاست پر ہنسے بغیر نہیں رہ سکتا۔ عام طور پر ہماری سیاست ٹریجڈی سے بھری ہے۔ اس میں مزاح کا پہلو بہت ہی کم ہوتا ہے۔ مگر اگر آپ حس ظرافت رکھتے ہیں تو آپ اس المناک سیاست میں بھی مزاح کا پہلو ڈھونڈ ہی لیتے ہیں۔ ہماری سیاست کا سٹیج بہت وسیع ہے۔ اس پر ہر وقت ہر طرح کے ڈرامے چلتے رہتے ہیں۔ ان ڈراموں سے کئی قسم کے کردار جڑے

Read more

انیلا عمیر: وہ خاتون جو جانوروں کو اپنے بچے سمجھ کر پالتی ہیں

انیلا گذشتہ 19 سال سے گلی محلے اور پالتوں جانوروں کو ریسکیو کر رہی ہیں لیکن 2021 ایک روتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو ان کے پاس آئی تھی، اس کے رونے کی آواز نے انیلا کو اتنا متاثر کیا کہ انھوں نے اسے بچانے کا فیصلہ کیا اور اس واقعے کے بعد سے انھوں نے جنگلی جانوروں کو بھی ریسکیو کرنا شروع کیا۔

Read more

ایگزٹ پول کیا ہے، کیسے کیا جاتا ہے اور ماضی میں انڈین انتخابی نتائج کے حوالے سے پیشگوئیاں کتنی درست ثابت ہوئیں؟

عام انتخابات میں ایگزٹ پول کی پیشگوئیاں کس حد تک درست ثابت ہوتی ہیں اور ایگزٹ پول کروانے والے اداروں یا ایجنسیوں کو کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

Read more

اٹلی میں ’شادی سے انکار پر‘ بیٹی کے قتل کے الزام میں سزا پانے والی ماں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر سے گرفتار

ثمن عباس کے لاپتہ ہونے کے 18 ماہ بعد ان کی لاش نومبر 2022 میں شمالی اٹلی کے ایک فارم ہاؤس سے برآمد ہوئی تھی۔ ان کے والدین نے انھیں ارینج میرج سے انکار پر قتل کر دیا تھا

Read more