قتل کے بعد کیا ہوا؟

پاکستان بند فائلوں کا ایک بڑا دفتر ہے، قائد اعظم کی ایمبولینس کو کیا ہوا تھا اس پر تو کبھی تحقیق کی ہی نہیں گئی، بعد میں لیاقت علی خان کے قتل کے بعد ٹھیک ویسی ہی نمائشی انکوائری جیسی عموماً پاکستان میں دھول جھونکنے کے لئے رچائی جاتی ہے، مشرقی پاکستان الگ ہو گیا، سیاستدانوں اور فوجی جرنیلوں کی پھر چاندی ہو گئی، بہت سوں نے کتابیں لکھیں، اور جسے کراچی کی سادہ زبان میں کہا جاتا ہے اپنے

Read more

گرم خواب گاہ کے ٹھنڈے خواب

عصر حاضر کے علمائے نفسیات نے غلامی اور آزادی کے فرق کو نمایاں طور پر مختصر الفاظ میں بیان کرتے ہوئے آزادی کو دو حصوں میں منقسم کیا ہے ایک یعنی طبیعی زندگی کی ضرورت کی فکر سے آزادی۔ ان کے حصول اور استعمال میں پوری پوری آزادی، اور دوسری آزادی فکر و عمل کی آزادی، فیصلوں کی آزادی، انتخاب کی آزادی حسب منشا کام کرنے کی آزادی۔ ملک خداداد پاکستان میں آزادی کی تحریک مختلف جماعتوں کی جانب سے

Read more

بلاسفیمی لا: حصول نجات براستہ پارلیمان

17 جنوری 2023 کو ، پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین مذہب کے قوانین میں مزید ترمیم کرنے اور مقدس شخصیات کے خلاف توہین کی سزا میں اضافے کی تجویز پیش کی۔ مجوزہ ترامیم کے تحت مجرموں کو کم از کم 10 سال قید ہو سکتی ہے ترامیم کا مسودہ تیار کرنے اور متعارف کرانے والے قانون ساز مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا: ”یہ بل ہماری نجات کا سبب ہو گا اور اللہ ہمارے حکمرانوں کو اس بل کو حقیقی

Read more

زرعی اصلاحات کی ضرورت

پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی غربت اور گہری ہوتی ہوئی مایوسی کو بھانپتے ہوئے چند سیاسی سیانے نمبر داروں نے نئی پولیٹیکل پارٹی بنانے کے لیے غور و فکر اور بھاگ دوڑ شروع کردی ہے مگر دیکھا جائے تو سبز ہلالی پرچم کے تلے اب تک بے شمار رنگوں اور طرح طرح کے نظریات کی سیاسی پارٹیاں اور حکومتیں آ چکی ہیں۔ مثال کے طور پر شروع شروع میں قرارداد مقاصد کا نظریہ آیا۔ تب کچھ دوسرے لوگوں نے سر اٹھایا

Read more

لیکچرر اسلامیات کی تیاری کیسے کی جائے؟

لیکچرر منتخب ہونا میرا اک خواب تھا۔ جس کی تکمیل 11 جنوری 2023 ء کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اعلان کردہ فائنل رزلٹس سے ہو گئی، او ر میں پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں لیکچرر اسلامیات منتخب ہو گیا۔ سوشل میڈیا کے مشاہدہ سے یہ بات سامنے آئی کہ جیسے ہی منتخب امیدواروں نے اپنے رزلٹس سوشل میڈیا پر شیئر کیے تو بہت سے لوگ ان سے تیاری کا تجربہ اور تیاری کے لیے مفید کتابوں کے حوالہ سے

Read more

قبر کی حفاظت ممکن نہیں

بیٹا میرا ایک کام کر و گے۔ جی ضرور دادا جان۔ آپ حکم کریں۔ میں خوشی سے آپ کا ہر کام کرنے کے لئے تیار ہوں۔ بیٹا کسی طرح میری قبر کی حفاظت کا انتظام کروا دو۔ کسی سیکورٹی ایجنسی سے بات کرو۔ اور گارڈ رکھوا دو۔ دادا جان کی روح مجھ سے مخاطب تھی۔ میں نے دادا جان کا کام کرنے کے لئے بظاہر تو بڑی گرم جوشی دکھائی تھی لیکن جو کام انہوں نے کہ دیا وہ تقریباً

Read more

دل مضطر اور ہماری معاشی نادانیاں

اندھیری رات میں بجلی کی لپک لمحے بھر کو منظر روشن کرتی ہے مگر اسے دن کا اجالا تو نہیں کہہ سکتے۔ درد مند ذہن امید اور نا امیدی کی دبدھا میں یوں گرفتار ہیں جیسے دن اور رات کے آنے جانے میں زنجیر کی کڑیوں ایسا اٹوٹ تعلق۔ نا امید ہوں تو جینے کا جواز کیا باقی رہے گا اور امید کی کرن ڈھونڈنے نکلیں تو سیاسی قیادت کی زنبیل میں مغلظات بھری جملے بازی، عدالتی چک پھیریوں اور

Read more

مریم نواز کی پاکستان واپسی: کیا وہ مسلم لیگ ن کے لیے نواز شریف کا متبادل بن سکتی ہیں؟

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز تین ماہ تک لندن میں اپنے والد اور سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے ساتھ قیام کے بعد پاکستان واپس پہنچ رہی ہیں ایسے میں یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا مریم نواز پارٹی کو متحرک کرنے میں کامیاب ہو پائیں گی؟

Read more

سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت

سوئیڈن اور نیدرلینڈز کے بعد گذشتہ روز ڈنمارک میں بھی مبینہ طور قران نذرِ آتش کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے پاکستان اور ترکی کی جانب سے اس واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔

Read more

اسحاق ڈار کا متنازع بیان: ’یہ باضابطہ طور پر نااہلی کا اعلان ہے، اب ہمارا ملک اللہ کے ہاتھ میں ہے‘

پاکستان میں جمعے کے روز انٹر بینک ایک ڈالر کی قیمت لگ بھگ 262 روپے سے تجاوز کر گئی۔ایسے میں وزیر حزانہ اسحق ڈار کے مہنگائی سے متعلق حالیہ بیان نے عوام کے گویا زخموں پر نمک پاشی کر دی ہے اور سوشل میڈیا صارفین ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

’پہلے ایک روٹی پر پیاز رکھ کر کھا لیتے تھے، اب وہ بھی ممکن نہیں‘: پاکستان میں پیاز کی قیمت کو پر کیوں لگے؟

ہوشربا مہنگائی میں جہاں بڑے گوشت کی قیمت 800 روپے فی کلو سے زیادہ ہے وہیں کئی متوسط گھرانوں میں سالن کی مقدار بڑھانے کے لیے بھی پیاز کے ذریعے شوربہ یا گریوی بڑھا کر سب کے لیے پورا کرنا بھی آزمودہ ٹوٹکا رہا ہے۔

Read more

کیا ظلم و ستم رہ جائیں گے اب دنیا میں پہچان وطن

ہم خوش قسمتی یا بد قسمتی سے پاکستان میں پیدا ہوئے اب ہم وہاں رہیں یا نہ رہیں دنیا بھر میں ہماری پہچان یہی ملک ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ جو لوگ میری طرح ملک سے باہر رہائش رکھتے ہیں وہ جب بھی اپنے گھر سے باہر جاتے ہیں تو اکثر ملنے والے یہ بات پوچھتے ہیں کہ آپ کا کنٹری کون سا ہے؟ اور اکثریت تو اب دیکھ کر ہی پہچان لیتے ہیں کہ تم پاکستان سے ہو؟ اس

Read more

پاکستان اور طفیلیے

آپ نے سنا ہو گا کہ فصلوں میں کچھ کیڑے ایسے ہوتے ہیں جنھیں طفیلی کیڑے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ پڑے پڑے خوراک حاصل کرتے ہیں۔ پھر انھیں فصل بچانے کیلے کیڑے مار دوائیوں اور سپرے کی مدد سے تلف کیا جاتا ہے۔ ہمارا پیارا پاکستان بھی ایسی فصل بن چکا ہے جس میں ان طفیلی کیڑوں کی بھر مار ہے بس فرق یہ ہے کہ ان کیڑوں کو تلف کرنے کا تریاق ہمیں نہیں مل رہا۔ عوام محنت

Read more

ملک کے سیاسی و معاشی حالات اور عوام؟

ملک کی معاشی صورتحال کی جانب کسی بھی حکمران نے توجہ نہیں دی جس کے باعث ملکی معیشت کمزور اور لاغر ہے اور اس کی بڑی وجہ بھاری بھر کم قرضے ہیں کوئی بھی ملک قرض کے سہارے نہیں چل سکتا اس بات پر معاشی ماہرین کا بھی اتفاق ہے ہمیشہ ممالک اپنی بہترین معاشی پالیسیوں اور پیداواری صلاحیت کے ہی بل بوتے پر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن ہوتے ہیں۔ اس وقت ملک میں سیاسی انا پرستی

Read more

جس طرف آنکھ اٹھاؤں تیری تصویراں ہے

آج میں جس طرف بھی دیکھتا ہوں مجھے ہر وقت لوگوں کی لمبی قطاریں نظر آتی ہیں چاہیے سستے راشن کے لئے یوٹیلٹی اسٹور کے سامنے ہو یا پھر آٹے کے لئے ہو۔ احساس پروگرام کے پیسے ہوں۔ امدادی سامان حاصل کرنے کے لئے کسی ادارے کے آفس کے سامنے غرض ہر جگہ پر لوگوں کی لمبی لمبی قطاریں دکھائی دیتی ہے موسم کی سختیوں کی پرواہ کیے بغیر بس کچھ ملنے کی امید پر یہ لوگ قطاروں میں کھڑے

Read more

ہماری تعلیم۔ قومی زندگی کا المناک پہلو

قوموں کی تقدیر کا فیصلہ علم کرتا ہے۔ انسان کی تہذیب نفس کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ اسی طرح دنیا میں ترقی کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ آپ کو اگر قوموں کی برادری میں ایک باوقار جگہ پر کھڑا ہونا ہے تو اس کے لیے بھی تعلیم کے سوا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ جن تبدیلیوں کے ہم خواب دیکھتے ہیں، جن تبدیلیوں کو ہم اپنا ہم اپنا نصب العین بناتے ہیں وہ بھی تعلیم

Read more

دراڑوں بھری سوچ

یہ تو سب نے کہا بھی ہو گا اور سنا بھی ہو گا کہ تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں 80 فیصد لوگ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھتے ہیں اور اسی پر اکتفا کرتے ہیں مگر 20 فیصد لوگ تصویر کے دونوں رخ پر توجہ دیتے ہیں اور یہ 20 فیصد انتہا کے ذہین لوگ ہوتے ہیں وہ ہر اس چھپے ہوئے راز کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو عام لوگوں کی نظروں سے ہمیشہ اوجھل رہتا ہے۔

Read more

ملکی معیشت اللہ کے حوالے کر کے اسحاق ڈار کیوں بدستور وزیر خزانہ ہیں؟

جس ملک کے وزیر خزانہ اپنے کام میں ناکامی کے بعد اسے بچانے کی ذمہ داری اللہ کو سونپ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو اس وزیر خزانہ کو خود اللہ کو منہ دکھانے کا وقت یاد کرتے ہوئے اس عہدہ سے علیحدہ ہوجانا چاہیے۔ انہیں اعتراف کرلینا چاہیے کہ اللہ کی صوابدید سے ملکی معیشت کی اصلاح کا جو کام انہیں سونپا گیا تھا، وہ اپنی نا اہلی اور کم سمجھی کی وجہ سے اسے پورا کرنے میں

Read more

کیا گاندھی جی قائد اعظم کو ہندوستان کا وزیر اعظم بنانا چاہتے تھے؟

برصغیر کی آزادی کی تاریخ بھی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ اور اس کہانی میں ہماری ملاقات ایسے کرداروں سے ہوتی ہے جن کی مثال دنیا کی تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔ کبھی لنگوٹی میں ملبوس نحیف جسم کے گاندھی جی کی قد آور شخصیت نظر آتی ہے، کبھی ہماری ملاقات رومانوی مزاج پنڈت نہرو اور کٹر ہندو قوم پرست سردار پٹیل سے ہوتی ہے۔ آزاد جیسے چوٹی کے عالم ہیں تو مسلم لیگ کی مخالفت پر کمر بستہ۔ پھر

Read more

ایک بار پھر سمجھ لیں کہ ’کوڈی کوڈی‘ میدان میں ہی ہوتی ہے

پنجاب کا روایتی کھیل کبڈی داؤ پیچ اور اچھے استاد سے سیکھے ہوئے داؤ کا ہی کھیل ہے۔ دنیا کے جس حصے میں بھی خالص پنجابی پائے جائیں وہاں اس کھیل، اس کے کھلاڑیوں اور استادوں کا ذکر خوب ہوا کرتا ہے۔ دو پنجابی تو اس کو خوب سمجھ کر لڑ لیتے ہیں مگر پنجابی اور پشتون اگر ایک ٹیم بن کر اس کو کھیلنا چاہیں تو جیت کس کی ہوگی بہت واضح ہے۔ پھر اگر میدان کی مٹی ہی

Read more

آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کے لیے دہشت گرد تنظیم پر پیسہ لگایا ہے: عمران خان کا الزام

سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے مجھے قتل کرانے کے لیے ایک دہشت گرد تنظیم پر پیسا لگایا ہوا ہے جس میں ایجنسی کے لوگ سہولت کار ہیں۔ تاہم پاکستان پیپلز پارٹی نے اس الزام کی تردید جاری کی ہے۔

Read more

’گوچی بیگ دیکھ کر لوگ جال میں پھنستے ہیں‘، راتوں رات امیر ہونے کے خواب دکھانے والی جعلی سکیم

انڈیا میں مالی جرائم کے ادارے نے ‘کیو نیٹ‘ نامی ایک ڈائریکٹ سیلنگ کمپنی (ایسی کمپنی جو براہ راست صارفین کو اشیا فروخت کرتی ہو) پر ’معصوم سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد‘ سے جعلسازی کرنے کا الزام لگایا ہے۔

Read more

نگران وزیرِ کھیل کا عہدہ قبول کرنے کے بعد وہاب ریاض پی ایس ایل کھیل پائیں گے؟

بی بی سی کی جانب سے جب وہاب ریاض کو اس حوالے سے سوالات بھیجے گئے تو انھوں نے اس بات کی تو تصدیق کی کہ انھیں نگران وزیرِ کھیل کے منصب کی آفر ہوئی ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ اس آفر کو قبول کریں گے یا نہیں۔ تاحال وہاب ریاض کی جانب سے اس عہدے کا حلف نہیں اٹھایا گیا۔

Read more

’پٹھان‘ کا پہلے ہی روز 106 کروڑ کا بزنس مگر جعلی ریویوز میں فلم ’ایک دم بکواس‘

بالی وڈ کے ’بادشاہ‘ شاہ رخ خان کی نئی فلم ’پٹھان‘ اس وقت فینز اور نقاد کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے جس کا ایک روز میں ریکارڈ کاروبار اور مختلف آرا پر مبنی ریویوز زیر بحث ہیں۔

Read more

’مہاجر کیمپ‘ میں دستوری مسائل سے آگہی

بڑے بھائی کے نام باقاعدگی سے ماہنامہ ’ترجمان القرآن‘ آ رہا تھا جس کا ایک اچھا ذخیرہ گھر کے اندر موجود تھا جو اب مہاجر کیمپ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اس ماہنامے میں ان دنوں مولانا مودودی سورۂ یوسف کی ایک انتہائی اچھوتے انداز میں قسط وار تفسیر لکھ رہے اور بڑے اہم آئینی اور سیاسی نکات اٹھا رہے تھے۔ ان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے ہمہ گیر تصور، اسلامی نظام میں اقتدار کی حدود و قیود، شہریوں

Read more

روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی: ’نواز شریف کو کوئی جگا کر بتا دے کہ اسحاق ڈار کا جادو نہیں چل سکا‘

اس سب کے دوران، جہاں تنقید کا رخ کچھ ماہ پہلے تک سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کی طرف تھا، اس وقت توپوں کا رخ موجودہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی طرف ہے۔

Read more

ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت

بدھ کی صبح سے رات گئے تک روایتی اور سوشل میڈیا کی تمام تر توجہ فواد چودھری کی گرفتاری پر مرکوز رہی۔ اس توجہ کا بغور جائزہ لیتے ہوئے میں گھبرا گیا۔ پیغام یہ ملا کہ 2011 سے ہم پر نازل ہوئی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم پریشان کن حد تک شدید تر ہورہی ہے۔شہباز گل اور اعظم سواتی کے ساتھ جو سلوک ہوا تھا اس کے بارے میں عمران مخالفین کا رویہ نسبتاًمدافعانہ تھا۔ فواد چودھری کی گرفتاری

Read more

’اوپس الرٹ‘: پاکستانی سرحدوں کے قریب انڈین سکیورٹی فورسز فوجی مشقیں کیوں کر رہی ہیں؟

انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔

Read more

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافے کے کیا اثرات ہوں گے؟

تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے ڈالر کا ریٹ فکس رکھنے کی پالیسی کو ترک کر دیا ہے اور اب آئی ایم ایف کی شرط مان لی ہے تاکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مزاکرات کو کامیاب بنایا جا سکے۔

Read more

شاداب احسانی : محسن اردو

ڈاکٹر شاداب احسانی کثیر الجہت ادبی شخصیت کے مالک ہیں، ان کی علمی، تاریخی، سماجی، ثقافتی، ادب و شاعری کی خداداد صلاحیتوں کا تمام حلقہ علم و ادب معترف ہے۔ کوئی انھیں ماہر لسانیات کہتا ہے تو کوئی مستند شاعر، تو کوئی انہیں علم عروض کے ماہر، تو کوئی انہیں معروف استاد، تو کوئی زبان و ادب کا ماہر، تو کوئی نابغہ روزگار ادیب، تو کوئی مورخ و معروف نقاد مانتے ہیں۔ اب تو سبھی کی زبان پر ایک ہی

Read more

انواع و اقسام کے بریک ڈاؤن اور پاکستان

نئے سال کے چوتھے ہفتے کا پہلا دن ہی لگا تھا کہ ایک بڑے پاور بریک ڈاؤن نے پورے پاکستان بلکہ پورے پاکستانیوں کا بریک ڈاؤن کر دیا۔ اس بریک ڈاؤن نے پاکستان بھر کے نظام زندگی کو ڈاؤن کر دیا۔ سب چیزیں رک گئی تھی سوائے کوسنے کے، تمام پاکستانی اپنے اپنے علاقوں قلب کی گہرائی سے حکومت وقت کو کوس رہے تھے۔ کم و بیش 24 گھنٹے بعد بجلی کی واپسی ہوئی مگر عوام کی زبان کی بجلی

Read more

سیاسی مباحثوں میں اوجھل حقیقی مسائل

کب تک ہم محتاجی کی زندگی گزارتے رہیں گے؟ پون صدی گزر چکی ہماری معیشت اب تک اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکی، قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہم پرائی جنگوں میں اپنی خدمات کے عوض ملنے والی رقم سے گزر بسر کرتے رہے۔ کسی نے نہیں سوچا جب دنیا کو ہماری ضرورت نہ رہی تو گزر بسر کس طرح ہو گا۔ اس مرتبہ آئی ایم ایف سے پروگرام بحال کرنے کے لیے پورا بجٹ ہی اس

Read more

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی کے بھارتی اقدامات

بھارت کی ’بی جے پی‘ حکومت کا یہ منصوبہ 2014 میں ہی منظر عام پہ آ چکا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں اسی طرح تبدیلی کے اقدامات کیے جائیں کہ جس طرح اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کی لئے رہائشی بستیاں قائم کر رہا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے منصوبے پر عملدرآمد اس وقت کیا گیا کہ جب بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019

Read more

ہندوستان کا یوم جمہوریہ

جنوری کو بھارت میں یوم جمہؤریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس روز بھارتی فوج پریڈ کی تقریب منعقد کرتی ہے جبکہ مختلف تعلیمی اداروں میں بھی اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ بھارت اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار کہتا ہے جبکہ روز وہاں عوام کے حقوق کی پامالی کی جاتی ہے۔ 2016 میں انسانی اور سماجی حقوق سمیت مذہبی آزادیوں کے عالمی انڈیکس نے ہندوستان کو دنیا

Read more

اعتبار، بے اعتباری اور ہماری نفسیات

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی سکیں۔ تاہم جمہوری حکومتوں سے عوام بجا طور پر دو توقعات بہرطور رکھتے ہیں۔ ایک جمہوری طور پر منتخب حکومتیں عوامی مفاد کے فیصلے کریں گی۔ اور دوسرے یہ کہ یہ فیصلے بند دروازوں کے پیچھے نہیں بلکہ عوام کی

Read more

خالد محمود زیدی: اپنا انداز جنوں سب سے جدا رکھتا ہوں میں

”یہ ریکارڈنگ تم نے رکوائی ہے“ فون کی دوسری طرف سے پوچھا گیا۔ سوال میں چھپے غصے کا، لہجے سے بہ خوبی اندازہ کیا جاسکتا تھا اور بات ہی ایسی تھی کہ جو بھی سنتا وہ غالباً اسی ردعمل کا اظہار کرتا۔ سیکریٹری داخلہ کو بھی جب اس بات سے مطلع کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی وژن کے ایک کوارڈینیٹنگ پروڈیوسر نے لاہور میں بی بی سی کی آج کی مجوزہ ریکارڈنگ پر عمل درآمد روک دیا ہے تو یہ

Read more

’فواد چوہدری کی گرفتاری کی خبر سنی تو بے اختیار ہاتھ کانپنا شروع ہو گئے۔۔۔‘

مقامی ذرائع کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی تحریک انصاف کے بڑے ناموں میں سے ایک کی گرفتاری پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ جہاں بعض صارفین اس کی مذمت کر رہے ہیں تو وہیں کچھ کا سوال ہے کہ ’سیاسی انتقام‘ کا یہ سلسلہ کب تھمے گا؟

Read more

بابر اعظم دوسری بار بہترین ون ڈے کرکٹر قرار: ناقدین سے کہنا چاہتی ہوں ’دیکھو۔۔۔ دیکھو نا‘

پاکستان میں بابر اعظم کی کپتانی زیر بحث ہو نہ ہو مگر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2022 میں انھیں ایک روزہ میچوں (ون ڈے) کا بہترین کرکٹر قرار دیا ہے۔ اور 2022 کی بہترین ون ڈے ٹیم کی کپتانی بھی انھیں ہی سونپی گئی ہے۔

Read more

پٹھان: را اور آئی ایس آئی ایجنٹس کے گرد گھومتی کہانی جس میں مسالا اور ایکشن تو ہے ہی مگر پوشیدہ پیغام بھی

سدھارتھ آنند کی نئی بالی وڈ ایکشن فلم ’پٹھان‘ کے ایک منظر میں پاکستان کی خفیہ ایجنسی ’آئی ایس آئی‘ کی ایجنٹ روبینہ محسن (دیپیکا پڈوکون) بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘  کے ایجنٹ پٹھان (شاہ رخ خان) سے پوچھتی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہیں؟ اس کے جواب میں ’پٹھان‘ کہتا ہے کہ وہ نہیں جانتا کیونکہ وہ یتیم ہے اور اس کے والدین اسے ایک سنیما ہال میں چھوڑ گئے تھے۔ یہ جواب کسی فلمی کہانی جیسا ہو سکتا ہے

Read more

موروثیت تو اچھی ہوتی ہے

شام چوراسی گھرانے کے استاد سلامت علی خان فخرسے بتایا کرتے تھے کہ وہ بارہ پشتوں سے گا بجا رہے ہیں، خان صاحب کی ایک ریکارڈنگ ہے جب وہ آٹھ دس برس کے تھے، راگ بسنت گا رہے ہیں اوربول ایسے پکڑ رہے ہیں کہ سننے والا دنگ رہ جائے اور سپاٹ تان اتنی شفاف لے رہے ہیں کہ بڑے بڑے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں، یہ سلامت علی خان کے گھر کی فضا کا فیضان تھا، یہ ان کے

Read more

’جہنم میں گئیں لگژری گاڑیاں اور موبائل، میری زندگی بچانے والا انجیکشن بلیک مارکیٹ سے 60 ہزار میں مل رہا ہے‘

درآمدی مال کی ایل سیز نہ کھلنے کی وجہ سے اس وقت پاکستان کے پورٹس پر ہزاروں کنٹینرز پھنسے ہوئے ہیں۔ان کنٹینرز میں خوردنی تیل، ادویات اور ان کا خام مال، پیاز، کھانے پینے کی دوسری اشیا، خام تیل، مشینری، گاڑیوں کے پرزہ جات اور دوسری بہت سی اشیا موجود ہیں۔

Read more

انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟

انڈیا مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں اپنے اثر و رسوخ اور تجارتی رشتوں کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے اور دنیا کی بدلتی ہوئی علاقائی سیاسی اور اقتصادی پس منظر میں انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

Read more

بھارت کے جھوٹ

بھارت معاشی بدحالی، ملک میں جاری علیحدگی پسندوں کی تحریکوں، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں، نسلی گروپوں کے درمیان کشیدگی اور مذہبی تعصب جیسے بہت سے چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔ ماضی میں بھی بھارت کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کیے بغیر پاکستان کو ایک فالس فلیگ آپریشن میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے، جس کی طویل تاریخ ہے، 1971 گنگا ہائی جیکنگ کے متعلق انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے بانی ممبر اور را کے انسداد دہشت

Read more

طاقتور سوشل میڈیا اور کمزور ہم!

آج دل بہت رنجیدہ ہے۔ آنکھوں میں آنسو ہیں۔ ہاتھ کپکپا رہے ہیں۔ آئینہ کھڑا ہے سامنے۔ کبھی کبھی آئینہ بہت خوفناک چیزیں دکھاتا ہے۔ وہ سب جو ہم دیکھنا نہیں چاہتے۔ آئینہ کچھ نہیں چھپاتا۔ پرانے ترانے کانوں میں گونج رہے ہیں۔ ”ہم زندہ قوم ہیں، پائندہ قوم ہیں۔“ کیسے کہوں کہ ہم زندہ قوم ہیں۔ زندہ قومیں تو ایسی نہیں ہوتیں۔ وہ تکلیف محسوس کرتی ہیں۔ تکلیف کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں۔ جیسے کل ترکی میں ہزاروں مرد

Read more

قاسم علی شاہ کے خلاف مہم: ایسی بلندی ایسی پستی

پہلے پہل قومی معیارات اور ترجیحات جاننے کے پیمانے مختلف ہوا کرتے تھے۔ لیکن آج کے دور میں سوشل میڈیا ایک بہترین پیمانہ ہے۔ جو لوگ اوچھی حرکتیں کریں، ہلڑ بازی کا مظاہرہ کریں، غیر مہذب زبان استعمال کریں، فحاشی پھیلائیں اور غیر اخلاقی مذاق (پرینک) کریں صرف وہی ہمیں پسند آتے ہیں۔ بحیثیت قوم یہ پسندیدگی ہمارا معیار ظاہر کرتی ہے کہ ہم کس قدر اخلاقی گراوٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ قدیم دور کی تحریکوں میں حرکت ہوا کرتی

Read more

تعلیمی اداروں میں تربیتی عمل کا ناپید نظام

ٹیچر : سلمان آج آپ نے اپنے نوٹس تیار نہیں کیے کل میں نے تمام کلاس کو انتباہ کیا تھا کہ مجھے کل 12 بجے سے پہلے اس پروجیکٹ پر مکمل ریسرچ چاہیے ورنہ آپ کو اس ٹیسٹ میں کم نمبروں سے فیل بھی کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ سب معلوم ہوتے ہوئے بھی آپ نے اپنے پروجیکٹ کا کام شروع ہی نہیں کیا۔ سلمان ٹیچر سے : سر آپ کو جو کرنا ہے کر لو مجھ سے اتنے

Read more

ٹرک کی بتی!

مملکت خدا داد میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اور کار آمد شے ٹرک کی بتی ہے۔ جہاں ہر توانائی کا ذریعہ جامد ہو جائے وہاں ٹرک کی بتی کام آتی ہے۔ ویسے تو مملکت خداداد میں دنیا کے دوسرے بڑے بلکہ تھر کے کوئلے کی دریافت کے بعد پہلے بڑے کوئلے کے ذخائر ہونے کے باوجود شدید لوڈ شیڈنگ، گیس تیل پانی کی قلت کے سنجیدہ مسائل موجود ہیں لیکن اس سب میں بھی واحد سہارا ٹرک کی

Read more

26 جنوری کا فلسفہ۔ اور مسلمان

1947 ء میں مذہب کی بنیاد پر ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم عمل میں آئی، جس کے نتیجہ میں ہند و پاک کے لوگوں کی نقل مکانی کا لامتناہی سلسلہ جاری ہوا، جس کے دوران نسل مسلم پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے گئے، ان کے کارواں لوٹے گئے۔ ان کی خواتین کی عصمت دری کی گئی، انہیں تبدیلی مذہب پر مجبور کیا گیا، بالجبر ان کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کیے گئے۔ یہ تمام واقعات تاریخ کے اوراق

Read more

کم عمری کی شادیاں اور قانونی سقم کے مسائل

قانون انسانی سماج کا بنیادی جز ہے کیونکہ انسانی سماج کی بقا اور اس کی تعمیر و ترقی قانون ہی سے مشروط ہے۔ قانون راتوں رات چھاپے جانی والی کتاب نہیں بلکہ صدیوں کی انسانی فکر کا عکاس ہے۔ ہر معاشرہ یا ملک اپنے نظم و نسق کو قائم رکھنے کے لئے قوانین وضع کرتا ہے۔ انسانی سماج کا بغیر قانون کے تصور جدید و قدیم دور تہذیب میں ناممکن نظر آتا ہے۔ کسی بھی تہذیب کا قانون اپنے ماخوذ

Read more

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی شکایت پر اداروں کو دھمکانے اور ان کی توہین کرنے کے الزام میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لیکن ملک

Read more

دینا جناح: رتی اور جناح کی محبت کا تنہا پھول

رتی اور جناح کی محبت کی ابتدائی داستان کچھ اساطیری سی محسوس ہوتی ہے۔ مگر اس کا انجام کچھ ایسا دردناک کہ جیسے کسی باد سموم نے الفت کے چمن کو نیست و نابود کر دیا ہو۔ بس اس محبت کی شاخ پہ کھلا ایک تنہا پھول ہی رہ گیا۔ جی ہاں جناح اور رتی کی مکمل طور پہ نہ پنپنے والی محبت کی کہانی کی واحد نشانی ان کی بیٹی دینا تھیں جو اپنی ذات میں بھرپور، ماں کی

Read more

پاکستان میں ڈالروں کی کمی، عام لوگ ضروری اشیا کے لیے پریشان

پاکستان میں زرِ مبادلہ کے زخائر پانچ ارب ڈالر سے بھی کم رہ گئے ہیں جو گزشتہ دس سال میں کم ترین سطح ہے۔ ملک میں ڈالروں کی کمی کی وجہ سے انتہائی ضروری اشیا کی درآمد مشکل ہو گئی ہے۔ عام لوگوں کے لیے ادویات اور دیگر ضروری اشیا کا حصول بھی مشکل ہو گیا ہے۔ میزبان: عالیہ نازکی ایڈیٹر: جاوید سومرو فلمنگ: زبیر احمد رپورٹر: تنویر ملک پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، خدیجہ عارف، خالد کرامت

Read more

پورے پاکستان میں بجلی کیوں چلی جاتی ہے اور بحالی میں اتنا وقت کیوں لگ جاتا ہے؟

ہم آپ کو کچھ ماہرین سے گفتگو کے ذریعے یہ بتائیں گے کہ بجلی کی ترسیل میں یہ تعطل کیسے پیدا ہوا اور اس کی بحالی میں کیوں اتنا وقت درکار ہوتا ہے۔

Read more

کیا انڈیا کا پاکستانی وزیر خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینا غیرمتوقع اقدام ہے؟

پاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ 

Read more

کیا آپ ایک دھکا سٹارٹ رائٹر ہیں؟

جب میں پاکستان میں رہتا تھا تو مجھے سڑکوں پر کچھ ایسی کاریں دکھائی دیتی تھیں جنہیں تین چار لوگ دھکا لگاتے دکھائی دیتے تھے۔ وہ کاریں عجیب و غریب قسم کی گھر گھر گھر کی آوازیں نکالتی تھیں لیکن ایک دفعہ چل پڑتیں تو پھر فراٹے بھرتی ہوئی آگے بڑھتی رہتی تھیں۔ ایسی کاروں کو میں "دھکا سٹارٹ گاڑیاں” کہتا تھا۔ ان گاڑیوں کی طرح میں نے ایسے رائٹر اور لکھاری بھی دیکھے ہیں جنہیں تخلیقی سفر کے آغاز

Read more

قریشی صاحب کا ٹوٹا تارا اور عمران خان

مرحوم مشرقی پاکستان ایک ایسا موضوع ہے جس پر مخدومی الطاف حسن قریشی صاحب نے جان مار کر کام کیا۔ ساٹھ کی دہائی میں پاکستان کا شاید ہی کوئی اخبار اور رسالہ ہو جو اپنے خرچ پر مہینوں طویل سفر کر کے عوام کی نبض پر ہاتھ رکھے اور یہ جاننے کی کوشش کرے کہ وہ کیا سوچتے اور کیا چاہتے ہیں۔ قریشی صاحب اس زمانے میں کسی بڑے اخبار حتیٰ کہ کسی ہفت روزے کے بھی نہیں ایک ماہ

Read more

پاکستان سے بہو بنا کر لے جائی گئی خاتون سے 12 سال جبری مشقت کروانے پر امریکی ساس سمیت تین افراد کو قید کی سزائیں

امریکہ کی ایک عدالت نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ایک پاکستانی خاتون سے 12 سال تک جبری مشقت کروانے کے جرم میں قید کی سزائیں سنائی ہیں۔ 

Read more

ڈالر سے مصنوعی ’کیپ‘ کا خاتمہ: کیا بلیک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گی؟

پاکستان میں زرمبادلہ کی ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے ڈالر کی قیمت پر لگایا جانے والا کیپ ختم کر دیا گیا ہے۔ مگر کیا اس اقدام سے پاکستان میں ڈالر کی بلیک مارکیٹ، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ ریٹس میں موجود بڑا فرق ختم ہو پائے گا؟

Read more

پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک پومپیو

سابق امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں دعوی کیا ہے کہ 2019 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کا خطرہ موجود تھا جسے امریکی مداخلت کی مدد سے ختم کیا گیا۔

Read more

عمران خان کی بھانجی کا ’ڈائیلاگ‘ جو جمائما خان نے ارینج میرج پر بنائی گئی اپنی فلم میں شامل کیا

’جب میرے والدین نے مجھ سے پوچھا کہ مجھے (سب لڑکوں میں سے) کون سا (لڑکا) سب سے زیادہ پسند آیا ہے۔ تو میں نے کہا نہیں! آپ انتخاب کریں کیونکہ میں چاہتی ہوں کہ اگر یہ فیصلہ غلط ثابت ہو تو میں کسی کو قصوروار ٹھہرا سکوں۔‘

Read more

ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔ کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انتخاب میں قومی نشست پر شکست کھائی لیکن صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کے باوجود 26 مئی 2021 تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا

Read more

معروف سیاسی رہنما لطیف آفریدی کا قتل

پشاور میں سینئر قانون دان اور سیاسی و قبائلی راہنما عبداللطیف آفریدی ایڈوکیٹ کو گزشتہ دنوں بار روم کے اندر قتل کر دیا گیا۔ گزشتہ پیر کے روز سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر عبد الطیف آفریدی پشاور ہائیکورٹ کے بار روم میں بیٹھے تھے کہ اس دوران ملزم عدنان سمیع آفریدی ولد سمیع اللہ آفریدی نے آ کر ان پر پستول سے فائرنگ کی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں وکلاء نے تشویشناک حالت میں

Read more

کراچی بلدیاتی انتخابات میں پختون قوم پرست جماعتیں کیوں ناکام ہوئیں؟

کراچی جو آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے دوسرے طرف اس شہر کو منی پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ اور ایک اندازہ کے مطابق یہاں پختونوں کی آبادی تیس سے چالیس لاکھ کے قریب ہے جو کہ اکثر کراچی کے گیٹ ویز پر آباد ہے۔ جس میں لانڈھی ٹاؤن۔ بلدیہ ٹاؤن کیماڑی ٹاؤن اور سہراب گوٹھ کے علاوہ سایٹ ٹاؤن سر فہرست ہے۔ اگر ہم کراچی کے بلدیاتی الیکشن پر نظر ڈالے تو ماضی میں

Read more

’کیا یہ میری غلطی ہے کہ مجھے فحش تصاویر اور پیغامات بھیجے جاتے ہیں‘

ہر صبح اٹھتے ہی ایملی ایک برہنہ آدمی کی تصویر دیکھتی ہیں اور یہ سب ان کی خواہش پر نہیں ہو رہا۔
33 سالہ اداکارہ، پریزینٹر اور کامیڈین پر دن میں سینکڑوں مرتبہ فلیش ڈالی جاتی ہے، کسی سٹریٹ میں نہیں بلکہ آن لائن۔

Read more

معاشی اصلاح کے لئے حوصلہ مند فیصلوں کی ضرورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کر لیا جائے گا اور اس مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی شہرت بھی داؤ پر لگانے کے لئے تیار ہیں۔ کیوں کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی شرائط مان کر حکومت کو مہنگائی کی صورت میں شدید عوامی رد عمل کا سامنا کرنا ہو گا۔ خبر ہے کہ اب آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو آخری شکل دی جا رہی ہے

Read more

پاکستان۔ حقیقی اقتدار اور مستقبل

اسلام کے نام پہ قائم کی گئی ایک ایسی ریاست جس کو روز اول سے برطانوی استعمار کی باج گزار عسکری اسٹیبلشمنٹ نے یرغمال بنا لیا تھا۔ پاکستان بنیادی طور پہ ایک Garrison State ہے جس کے ہر شعبہ ہائے زندگی پہ ہیئت مقتدرہ کی مکمل گرفت ہے۔ اس ملک کے فیصلہ کن طاقت کے حامل پالیسی ساز بھی یہی عسکری سیمنٹ و فوجی بناسپتی گھی والے ہیں۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی من پسند قومیت سازی Political Nationality کے

Read more

بجلی بریک ڈاؤن​:​ ​دولہا کا​ ​پیار ادھورا رہ گیا

ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن کیا ہوا ہر طرف دلچسپ افواہوں کا بازار گرم ہو گیا۔ پیر کے روز صبح سات بجے جب بچے سکول جانے کے لئے تیار ہو رہے تھے، مائیں کچن میں ناشتہ بنانے میں مصروف تھیں، ملازمت پیشہ دفتر جانے کے لئے تیار ہو رہے تھے، دیہاڑی دار ہوائی روزگار کے حصول کے لئے گھر سے نکل رہے تھے، ایسے میں اچانک بجلی چلی گئی، کسی کا خیال تھا کہ نارمل ٹرپنگ ہوئی ہے

Read more

تعلیمی اداروں میں منشیات کی لعنت

دور حاضر کے بڑے بڑے مسائل میں سے ایک منشیات کی لعنت ہے۔ دنیا کا شاید ہی کوئی خطہ اس سے محفوظ ہو۔ نوجوان نسل میں منشیات کا فروغ ہر شعبہ زندگی کے لئے ایک تشویشناک امر ہے۔ اس کی وجہ سے کئی ہنستے بستے گھر اجڑ چکے ہیں۔ نشہ نسلوں کو کھا جاتا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس مصیبت میں گرفتار ہیں۔ لمحہ فکریہ، یہ ہے کہ ہر سال اس تعداد میں

Read more

پاک، امریکہ، روس تعلقات

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ پالیسی سازی اور اقتصادی تعاون کے لئے ریگولیٹری فریم ورک کو بہتر بنانے کے لئے کڑی محنت اور مسلسل ارتکاز ضروری ہے روس اور پاکستان توانائی کے منصوبوں پر تعاون کو بڑھا سکتے ہیں۔ طویل مدتی منصوبے پر عمل درآمد

Read more

انڈین شہری سے آن لائن محبت: انڈیا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کے الزام میں ’19 سالہ پاکستانی لڑکی‘ گرفتار

انڈیا کے شہر بنگلورو میں پولیس نے پیر کے روز ایک 19 سالہ پاکستانی خاتون کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو مبینہ طور پر اپنے بوائے فرینڈ سے شادی کرنے نیپال گئیں اور وہاں سے غیر قانونی طور پر انڈیا میں داخل ہوئی تھیں۔

Read more

کیا ہمارا معاشرہ سیکس کی آگ میں جل رہا ہے؟

ٍگزشتہ دنوں جو واقعات پاکستان میں بچوں اور لڑکیوں کے حوالے سے منظر عام پہ آ رہے ہیں۔ بلکہ اگر اس کو بین الاقوامی رجحان کہا جائے تو بھی بے جا نہ ہو گا کیونکہ ابھی ڈاکٹر لیری اور ویت نام کی کم عمر بچیوں کے اغوا والے واقعات بھی منظر عام پہ آئے ہیں۔  یوں لگتا ہے جیسے ہر طرف ایک ہی آگ لگی ہوئی ہے۔ جسم و جنس کی آگ۔  جس میں ”معاشرتی حیوان” صرف ”حیوان” رہ گیا

Read more

سیاستدان یا سیاسی گدھ

75 سال سے اقتدار کے لیے لڑتے مرتے ان سیاستدانوں کا دال روٹی کے لالچ میں عوام کو کچل کر ذاتی مفادات کی رسہ کشی کا کھیل جاری ہے۔ اس لالچ کو عوامی مفاد کا ٹیگ لگا کر بڑی ہوشیاری سے بیچا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ان پچھتر برسوں میں شطرنج کی بازی چاہے کوئی بھی جیتا ہو، کیا اس سے عوام کے مسائل کم ہوئے؟ بنیادی ضروریات، جس میں عزت سے دو وقت کی روٹی، سستی

Read more

پاکستانی نوجوانوں کی ملک چھوڑنے کی وجوہات کیا؟

بیورو آف امیگریشن کی دستاویز کے مطابق گزشتہ سال 7 لاکھ سے بھی زائد پاکستانی نوجوانوں نے اپنا ملک چھوڑ کر باہر ممالک کی جانب ہجرت کی۔ اس سال کے اعداد و شمار میں 92 ہزار اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد جیسے ڈاکٹر، انجینئر، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین اور اکاؤنٹنٹ بھی شامل تھے۔ اس خبر کے پھیلتے ہی نوجوانوں کی محب وطنی پر سوال اٹھایا گیا مگر کیا ہم نے یہ سوچا کہ ایسا ہوا کیوں؟ اور اس کی کیا وجوہات

Read more

بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے عوام

جب دوسرے ممالک کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا دیکھتے ہیں تو فوراً اپنے وطن کا خیال آتا ہے۔ ہمارے پاکستان میں کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہو رہا ہر شخص پریشان حال دکھائی دیتا ہے۔ جس طرف دیکھیں لوگ بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے ہوئے ہیں۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لائنیں ہیں ایسی ایسی دردناک داستانیں ہیں۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔ صبح سے لے کر شام تک لوگ آٹے کے حصول کے لیے کوشاں

Read more

میڈیا اور اندرونی کہانی

آج جو موضوع بحث کے لیے حاضر ہے وہ سیاسی، اخلاقی اور سماجی قدروں کے حوالے سے پیش ہے موضوع کو پڑھا جائے تو ایسا معلوم پرتا ہے کہ یہ مکمل طور پر سیاسی ہی ہو گا کیوں کہ قوم کی اکثریت روزانہ سیاسی اندرونی کہانیاں چینلز پر دیکھتی ہے اور جو ہمارے جیسے چینلز کی آواز بند کر کے کام کر رہے ہوتے ہیں ان کی نظر بھی اندرونی کہانی کے ٹکرز پر ٹھہر جاتی ہے اور یہ ایک

Read more

گڈ بائے مسٹر چوہدری

میرا دکھ یہ ہے کہ میرے پیارے جنہوں نے مجھے جینا اور پیار کرنا سکھایا، ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لئے چھوڑے چلے جا رہے ہیں۔ اکلاپے کا دکھ سہا نہیں جاتا، تنہائی کھانے کو دوڑتی ہے اور چاروں اور پھیلتی وحشت ڈراتی ہے۔ میری روح کی گہرائی میں کچھ جذبات ہیں جو لفظوں کا جامہ پہننے پر راضی نہیں، وہ میرے دل کے نہاں خانے میں جاگزیں ہیں اس لئے روشنائی کے ساتھ کاغذ پر منتقل ہونا نہیں

Read more

موسیقی، حلال حرام

صبح سویرے کسی درخت کے نیچے کھڑے ہو جائیے۔ درخت میں فطرت کا ایک پیانو اور قدرت کا ایک ہارمونیم بج رہا ہو گا۔ قدرت کے اس مدھر ہارمونیم کے پردوں کا کردار باریک ننھی چونچیں ادا کر رہی ہوتی ہیں۔ پرندوں کی اس صدا کو آپ کیا نام دیں گے۔ کبھی آپ نے ریت کے ٹیلوں میں ڈھلتی ہوئی شام میں روشنی کی فرقت کے غم میں ماتم کناں ہوا کی ہوک سنی۔ قدرت کے اس وائلن کی آواز

Read more

بلوچستان ہمدردی کا مستحق ہے

گوادر کی بندگاہ تک سی پیک کے ذریعے چین کی رسائی نے صدیوں سے نظروں سے اوجھل پڑے بلوچستان کی ترقی کے امکانات کو روشن کیا تو تکنیکی مہارت سے عاری بلوچ قبائل کو ایک طرف آبادی کا تناسب تبدیل ہونے کے خوف نے دبوچ لیا تو دوسری جانب اسٹریٹجک اہمیت کی حامل گوادر کی تجارتی بندرگاہ عالمی طاقتوں کے مابین کشمکش کا میدان بن کر قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا کر رہی ہے۔ 1950 کی دہائی میں سوئی سے

Read more

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کی تقرری

خیبر پختونخوا کے ساتویں نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا کر بطور نگران وزیر اعلیٰ کام شروع کر دیا ہے۔ حلف برداری تقریب کے بعد میڈیا سے مختصر گفتگو میں نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان نے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات اور امن و امان کا قیام ان کی اولین ترجیح ہوں گی۔ معاشی صورتحال کی بہتری کے لئے بھی کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کرانا

Read more

خدا کی مدد کا انتظار مگر اعمال ندارد

علامہ غلام احمد پر ویزؔ مرحوم قرآنی فکر کے علم بردار تھے۔ ان کی بے شمار تصانیف ہیں۔ ان کا ایک ویڈیو کلپ چند روز قبل سوشل میڈیا پر دیکھا۔ اس ویڈیو کلپ میں وہ قرآن میں بیان کیے گئے لفظ من یشاء کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان فرما رہے تھے۔ یہاں پرویز ؔصاحب نے سورہ روم کی آیت نمبر 5 کی آیت تلاوت کی۔ پر ویزؔ صاحب کے مفہوم القرآن میں سورہ روم کی آیت نمبر5 کا

Read more

ہینڈ سم اور مرشد کی بددعائیں

کل میں نے ایک خبر پڑھی کہ امریکہ بھی دیوالیہ پن کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ خبر پڑھ کر میری تو ہنسی نہیں رک رہی تھی۔ میرے ذہن میں سب سے پہلا خیال عمران خان کا آیا جس کے خلاف امریکہ نے سازش کی تھی دوسرا خیال پاکستان کے دیوالیہ ہونے کی خبروں کا آیا۔ پہلے تو مجھے امریکہ پر ترس آیا کہ اس نے دنیا کے ہینڈ سم ترین وزیراعظم کے خلاف سازش کی آج مرشد کی بددعاؤں

Read more

سویڈن میں قرآن نذرآتش: ’نیٹو رکنیت پر ترکی کی حمایت بھول جائیں، ہم سے رحم کی توقع نہ رکھیں‘

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سویڈن سے کہا کہ اس کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کیے جانے کے بعد وہ نیٹو میں شمولیت کی اپنی کوشش میں ترکی سے حمایت کی توقع نہ رکھے۔

Read more

محبت اور دیوالیہ آج نہیں کل ہوں گے

محبت اور دیوالیہ میں بہت کچھ مشترک ہے۔ تیرا میرا پیار اور پاکستان کا دیوالیہ پہلے دن سے تقریباً ہوا ہی چاہتا ہے بس ہوتے ہوتے روز ہی رہ جاتا ہے۔ پیار میں پیش قدمی بس ہونے ہی کو ہوتی ہے لیکن آخری لمحے پر ہو نہیں پاتی۔ ہمیشہ ایسا ہی ہوتا ہے۔ حالانکہ پہلا مرحلہ تو کب سے طے ہے۔ مجھے تو تم سے پیار ہو چکا ہے، بس یہ اطلاع تم تک پہنچانا باقی ہے۔ آج پہنچی کہ

Read more

ریڈیو پاکستان: شدید بحران کا شکار

ریڈیو پاکستان یعنی پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن آج کا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ تنخواہوں اور پنشن کا حصول ایک جاں گزیں معاملہ بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے اس ادارے کے حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین میں سخت اضطراب پایا جاتا ہے۔ لیکن حد درجہ افسوسناک بات یہ ہے کہ بعض فورمز پر ریڈیو کی افادیت پر غیر حقیقت پسندانہ تبصرے ہور ہے ہیں اور کم علم، کم فہم افراد کی طرف سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے

Read more

حکومت کوئی بھی ہو غیر محفوظ ہی ہوتی ہے

مغربی بنگال والے کہتے ہیں کہ جو بنگال آج سوچ رہا ہے وہ باقی بھارت کل سوچے گا۔ اگر میں اس بات کو جنوبی ایشیا کی سطح پر جا کے دیکھوں تو بات کچھ یوں بنے گی کہ جو پاکستان کل کر چکا وہ بھارت آج کر رہا ہے۔ مثلاً ہم نے پچھلے پچھتر برس میں ریاستی سرپرستی میں مذہب اور سیاست کا آمیزہ بنا کے بھانت بھانت کے تجربے کر لیے۔کچھ تیر نشانے پر لگے تو اکثر تجربات میں

Read more

ایسے ہوتے ہیں ”بیانیے“؟

شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی رکھتا ہے۔ دیر سویر، تقویمِ وقت کی کوکھ سے ایک ایسا لمحہ ضرور پھوٹتا ہے جب جھوٹ آخری ہچکی لیتا

Read more

”سسٹم“ اِن دنوں عمران دوست نہیں رہا

الیکشن کمیشن کے ہاتھوں محسن نقوی کا بطور نگران وزیر اعلیٰ پنجاب چناﺅ ہو گیا۔ اپنے عہدے کا حلف بھی انہوں نے اتوار کی رات اٹھالیا ہے۔ جو فیصلہ ہوا ہے اسے عدالت کے ہاتھوں منسوخ کروانا مجھے اب ناممکن تو نہیں دشوار ترین یقینا محسوس ہو رہا ہے۔ فقط بھرپور احتجاجی تحریک ہی نگران وزیر اعلیٰ کو استعفیٰ دینے کو مجبور کر سکتی ہے۔ تحریک انصاف مگر اس تحریک میں مصروف ہوگئی تو پنجاب کے مختلف شہروں میں ”پلس

Read more

شہباز تاثیر: ’اغواکار مجھ پر بدترین تشدد کر کے اس کی ویڈیوز میری والدہ کو بھیجتے تھے‘

شہباز تاثیر کہتے ہیں کہ انھیں ایک روز لاہور میں دفتر کے باہر سے اغوا کیا گیا اور پھر قریب پانچ سال تک دنیا میں ان کا کوئی وجود نہ تھا۔ اغوا سے رہائی تک کی ان یادداشتوں پر مبنی کتاب میں وہ یہ بھی بتاتے ہیں کہ قید سے فرار ہونے میں کیسے افغان طالبان کے ایک کمانڈر نے ان کی مدد کی۔

Read more

پاکستان نے انڈیا اور بنگلہ دیش پر ٹیکسٹائل برآمدات میں برتری حاصل کرنے کا سنہری موقع کیسے گنوایا

ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی برآمدات جو گذشتہ مالی سال میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائد تھیں وہ موجودہ مالی سال کے پہلے چھ مہینوں میں ماہانہ بنیادوں پر اوسطاً ایک ارب ڈالر تک محدود ہو گئی ہیں۔ 

Read more

چارسدہ:’سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل‘ ہونے کے بعد مبینہ طور پر باپ کے ہاتھوں بیٹی کا قتل

چارسدہ پولیس کے تفتیشی افسر منیر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ابتدائی رپورٹ میں یہی الزام لگایا گیا ہے کہ لڑکی کے والد نے فائرنگ کر کے اپنی بیٹی کو ہلاک کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں بجلی غائب مگر میمز گیم آن: ’آئی ایم ایف والے پاکستان کا میٹر اتار کر لے گئے ہیں‘

پاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔

Read more

نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان بری، استغاثہ الزامات ثابت کرنے میں ’ناکام‘

کراچی کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت نے پانچ برس قبل مشکوک پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے قبائلی نوجوان نقیب اللہ محسود سے جڑے مقدمے میں سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے اور فیصلے میں کہا ہے کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Read more