کہانی ایک سفرنامہ نگار کی

سفرنامے لکھنے میں طاق تھے۔ کرہ ارض کا کون سا چپہ ہو گا جس کا سفرنامہ انہوں نے نہ لکھا ہو۔ انڈونیشیا ہو کہ ملیشیا، یونان ہو یا توران یا پھر اصفہان نصف جہان، ان کے قلم سے مگر کسی کو نہ ملی امان۔ سفر کی روداد ایسی بیان کرتے کہ شاید و باید۔ نواب مصطفے خاں شیفتہ تو زیب داستان کے لئے محبت کے فسانے کچھ کچھ ہی بڑھاتے تھے انہوں نے تو سڑک اور ٹھرک کی تفسیر میں

Read more

وحدت فکر کیوں مفقود ہے؟

پشاور کے ریڈ زون میں واقع پولیس لائن کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ میں کم وبیش 102 نمازیوں کی شہادت اور 49 کے شدید گھائل ہو جانے کا سانحہ دراصل قومی لیڈر شپ کی ذہنی تھکاوٹ کے باعث پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی خامیوں کا شاخسانہ ہے، بے یقینی کا یہی آشوب صرف ایوان اقتدار پر ہی سایہ فگن نہیں بلکہ اس سنڈروم کی جڑیں ہمارے سماج کی جزئیات تک بھی اتر چکی ہیں، پچھلے بیس سالوں کے دوران

Read more

پشاور اور مکڑوال پر دہشتگردوں کا وار، ہمارے سکیورٹی نظام پر سوال

پشاور کے بعد دہشتگردوں نے میانوالی کے تھانہ مکڑ وال پر حملہ کیا سے پولیس جوانوں نے بہادری سے ناکام بنا دیا۔ یہ حملہ پندرہ بیس دہشتگردوں نے کیا۔ آئی جی پولیس پنجاب کی طرف سے پولیس جوانوں کی بہادر و جرآت کا اعتراف کیا اور ایس ای او کو بھاری نقد انعام دینے کا اعلان کر کے پولیس جوانوں کی پیٹھ پر تھپکی دی ہے۔ دہشتگردوں نے ایک بار پھر پشاور کو نشانہ پر لے لیا، اس بار دشمنان

Read more

آزاد کشمیر کے مالیاتی وسائل اور اخراجات، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر کی موجودہ ’پی ٹی آئی‘ حکومت مسلسل یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے ترقیاتی فنڈ میں کمی کرنے کی وجہ سے آزاد کشمیر حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے اور اس سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کی ’پی ٹی آئی‘ حکومت کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے لئے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا گیا تھا لیکن پھر پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ

Read more

آئیے مہرباں شوق سے لیجیے جی صبر کے امتحاں

اب کیا کریں؟ کس کو مورد الزام ٹھہرایا جائے۔ ارے چھوڑو بھی اب بھلا کس کو مورد الزام ٹھہرانا۔ ہم خود ہی اپنے قاتل ہیں اور دلدار ہم نے سیاست بازوں کو بنایا ہوا ہے۔ اب دیکھیے ناں مریم نواز نئے عہدے کو بغل میں دابے سنگھا سن کے خواب لیے واپس وطن پہنچیں۔ ہمارے نام نہاد سیاست دان ہمیشہ مشکل وقت میں عوام کو تنہا چھوڑ کر برطانیہ کی ہواؤں میں مست ہو کر اڑتے پھرتے ہیں۔ سونے پر

Read more

سرکاری ملازمت چھوڑ کر ایکٹر بننے والے راشد فاروقی: ’پاگل واگل تو نہیں ایکٹنگ سے بھی کوئی کماتا ہے‘

پاکستان کی فلم اور ٹی وی انڈسٹری کے مقبول اداکار راشد فاروقی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستانی سنیما ترقی نہیں کرتا ہے تو اس کی بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ جو پاکستانی ڈائریکٹرز اور فلم میکرز ہیں وہ یہاں کے لوگوں کے معیار کی فلم نہیں بنا پا رہے۔ راشد نے اپنے کریئر میں اب تک پاکستان کی پانچ فیچر اور دو مختصر دورانیے کی فلموں میں کام کیا ہے جبکہ وہ جلد ہی اداکار فواد خان کی

Read more

بے روزگاری و مہنگائی کا عفریت: زخم ہم اپنے دکھائیں تو دکھائیں کس کو

صدیوں قبل قحط نے دمشق کے خوش لقا، خوش طبع، خوش ذوق شہریوں کا جو حال کیا تھا، وہ اب مہنگائی پاکستان کے ہنستے بستے باشندوں کا کر رہی ہے ؎ چناں قحط سالے شد اندر دمشق کہ یاراں فراموش کر دند عشق ”جب دمشق میں خوفناک قحط پڑا تو لوگ عشق کرنا بھول گئے“ ۔ شیخ مصلح الدین سعدی کی ندرت فکر قابل داد ہے کہ عشق میں عموماً انسان کو بھوک پیاس کی پروا نہیں رہتی مگر دمشق

Read more

کتہ زبان میں تحریر کا آغاز

فورم فار لنگویج انیشیٹیوز پاکستان میں وہ واحد غیرسرکاری غیر منافع بخش ادارہ ہے جو پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں چھوٹی زبانوں کو ترقی دینے اور ثقافتوں کو ڈاکومنٹ کرنے کے لیے کام کرتا ہے۔ زبانوں اور ثقافتوں کو ڈاکومنٹ کرنے کے ساتھ ساتھ مقامی ریسرچروں کو تربیت دے کر خود ان سے ہی اپنے زبانوں اور ثقافتوں کی ترویج کے لیے کام کرانا بھی اس تنظیم کے مقاصد میں شامل ہے۔ اس تنظیم سے تربیت

Read more

موسیٰ کے منہ پر کالک اسکول نے نہیں نظام نے لگائی

فخر علم پر کرو نہ کہ اس زبان پہ جس کے ذریعے اس کا اظہار کرتے ہیں علم نہیں تو زبان کچھ نہیں کر سکتی اور علم ہے تو اسے کسی بھی زبان میں لوگوں تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ کچھ روز قبل کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے ایک پرائیویٹ سکول میں طالب علم موسی ٰ عاطف نے انگلش کی بجائے اردو بو لی تو استانی صاحبہ نے بطور سزا موسی ٰ کے چہرے پر کالک سے نشان لگادیا۔

Read more

وزیرخزانہ کا ”ارشاد گرانی“ یا ”مژدۂ جاں فضا“

مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرخزانہ نے ایک بار پھر وہ ”مژدۂ جان فضا“ سنایا ہے کہ ہماری جان فضا میں پرواز کر رہی ہے۔ یعنی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے اور ظاہر ہے کہ یہ خبر، مژدۂ جانفزا تو کسی طور نہیں قرار دی جا سکتی! ہم اس سے قبل ایندھن کی گرانی کے حوالے سے ”ہم سب“ پر ہی ایک مضمون بہ عنوان ”ایندھنی سبیلیں اور فی سبیل اللہ سواریاں“ رقم

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

پہلے ہمارے پیسے واپس کریں!

ڈزنی اسٹودیو کی ایک اینی میٹڈ فلم ہے دی لائن کنگ، فلم کا ایک سین ہے جس میں لائن کنگ موفاسا اپنی جان بچانے کی کوشش کر رہا ہے، موفاسا چٹان سے لٹکا ہوا ہے، اس کے اگلے دو پنجے چٹان پر ہیں اور باقی جسم ہوا میں معلق ہے، اور نیچے مہیب کھائی ہے، ایسے میں چوٹی پر موجود موفاسا کا بھائی ’سکار ‘ آگے بڑھتا ہے اور موفاسا کے اگلے پنجے تھام لیتا ہے، اب موفاسا ہوا میں

Read more

مشاہد کے اپنے پارٹی قائد کو ”نیک مشورے“

منگل کے دن سینٹ کے اجلاس کے دوران مشاہد حسین سید مسلم لیگ (نون) کی صفوں سے کھڑے ہوگئے۔ اپنی جماعت کے سربراہ شہباز شریف کی قیادت میں قائم حکومت کو ”لولی لنگڑی“پکارا۔ اس کے بعد نہایت عاجزی سے مشورہ یہ دیا کہ مذکورہ حکومت عوام سے اپنی پالیسیوں کی بدولت مزید ”برا بھلا“ سننے کے بجائے نئے انتخابات کی راہ بنائے۔ مشاہد صاحب نے جو گفتگو کی اس نے ٹی وی سکرینوں پر رونق لگانے کے لئے چسکہ بھرامواد

Read more

آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کا امکان: لیکن اسحاق ڈار کی معاشی پالیسی سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟

گزشتہ برس موجودہ حکومت کے پہلے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے فارغ ہونے کے بعد اسحاق ڈار نے وزارت خزانہ کا قلمدان سنبھالا تو آئی ایم ایف پروگرام اس وقت معطل ہو گیا جب ان کی جانب سے شرائط پر عمل درآمد نہیں کیا گیا۔ مگر اس پالیسی کا نقصان پاکستان کو کس طرح اٹھانا پڑا؟

Read more

پشاور مسجد حملے پر شدت پسند تنظیموں میں اختلاف: ٹی ٹی پی کا ذمہ داری قبول کرنے پر ابہام کیا نئی حکمت عملی ہے؟

ابتدا میں پشاور مسجد حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والا عبدالولی گروپ کون ہے اور یہ ٹی ٹی پی سے زیادہ دولت اسلامیہ کے قریب کیوں سمجھا جاتا ہے؟ القاعدہ سمیت بہت سے شدت پسندوں تنظیموں اور رہنماؤں کی جانب سے اس حملے کی مذمت کیا ظاہر کرتی ہے؟

Read more

پشاور دھماکہ: خاموش نیرو بانسری بجا رہا ہے

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا۔ آخری خبریں آنے تک سو سے زائد نمازیوں کی شہادت ہو چکی ہے۔ پہلے یہ خبر آئی کہ عمر مکرم خراسانی نے جو کہ تحریک طالبان پاکستان کے لیڈر ہیں، اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور یہ بیان دیا ہے کہ اس دھماکے کے ذریعہ ان کے بھائی خالد خراسانی کے قتل کا بدلہ لیا گیا ہے۔ خالد خراسانی کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا اور مہمند

Read more

ہماری غفلت ہی انتہا پسندوں کی سہولت کار ہے

پیر کے روز پشاور کی ایک مسجد میں جو اندوہناک واقعہ ہوا وہ کئی بنیادی سوال اٹھانے کا متقاضی تھا۔ سوالات کا آغاز اس حقیقت کے تناظر میں ہونا چاہیے تھا کہ ریکارڈ بناتی شہادتوں کا باعث ہوئے اس دہشت گرد حملے کا نشانہ کوئی عام مسجد نہیں تھی۔ وہ نسبتاً محفوظ تصور ہوتی ”پولیس لائنز“ میں واقعہ تھی۔ پولیس ملازمین کی رہائش کے لئے وقف اس علاقے میں اجنبیوں کی آمدورفت پر عام دنوں کے برعکس کڑی نگاہ رکھنا

Read more

کیا پاکستان دہشت گردوں کے خلاف نئی جنگ کے لئے تیار ہے؟

وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک دہشت گردی ختم کرنے کا عزم لے کر میدان میں اترے ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کو اب معلوم ہوا ہے کہ افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر آ پہنچی ہے۔ حیرت ہے کہ ملک کا وزیر دفاع اپنے ہی ایک صوبائی دارالحکومت کے قلب میں دہشت گردی کی ہولناک واردات کے بعد بھی ابھی جنگ کو دہلیز پر کھڑا دیکھ رہا ہے۔ اسے یہ دکھائی نہیں دیتا کہ

Read more

ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب: ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد ایسی درخواست دائر نہیں ہوسکتی‘

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریئن وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر ان کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست پر اپنا عبوری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروایا ہے۔

Read more

’پونزی سکیم‘ سے ملک نہیں چلتے

ابھی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑ رہی ہیں، ابھی شاہراہوں پر روشنیاں جگمگا رہی ہیں، ابھی ہمارے ریستوران آباد ہیں، شہروں کی رونقیں قائم ہیں، بازاروں میں کھوے سے کھوا چھل رہا ہے، لوگ امپورٹڈ کافی اور کتوں کی خوراک خرید رہے ہیں، ابھی پٹرول، بجلی اور گیس دستیاب ہے، ابھی قلت کی صرف افواہیں ہیں کسی چیز کی قلت نہیں ہوئی، مہنگی ہی سہی مگر اب بھی ملک میں ادویات مل رہی ہیں، ابھی خوراک کی راشن بندی نہیں ہوئی

Read more

پشاور حملہ: خودکش بمبار پولیس لائن میں داخل کیسے ہوا؟ تفتیش کاروں کو درپیش بڑا سوال

تفتیش کاروں کو اب سب سے بڑا سوال یہ درپیش ہے کہ خودکش حملہ آور بارودی مواد کے ہمراہ پشاور کے انتہائی محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں واقع پولیس لائن تک کیسے پہنچا؟

Read more

’سعودی عرب میں ڈی جی حج ایک خاتون ہو سکتی ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں‘

’ڈی جی حج کوئی خاتون افسر کیوں نہیں ہو سکتی ہے؟‘ یہ سوال کئی لوگوں کی جانب سے اس وقت سے اٹھایا جا رہا ہے جب سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی ایک مبنیہ آڈیو لیک منظر عام پر آئی ہے۔

Read more

معاشی ترقی میں انڈیا کو پچھاڑنے والا بنگلہ دیش آئی ایم ایف سے مدد مانگنے پر کیوں مجبور ہوا؟

بنگلہ دیش کسی زمانے میں جنوبی ایشیا میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت تھا اور صرف دو ہی سال قبل بنگلہ دیش نے جی ڈی پی کے معاملے میں انڈیا کو مات دی تھی۔

Read more

ہماری غفلت ہی انتہا پسندوں کی سہولت کارہے

پیر کے روز پشاور کی ایک مسجد میں جو اندوہ ناک واقعہ ہوا وہ کئی بنیادی سوال اٹھانے کا متقاضی تھا۔ سوالات کا آغاز اس حقیقت کے تناظر میں ہونا چاہیے تھا کہ ریکارڈ بناتی شہادتوں کا باعث ہوئے اس دہشت گرد حملے کا نشانہ کوئی عام مسجد نہیں تھی۔ وہ نسبتاًمحفوظ تصور ہوتی ”پولیس لائنز“ میں واقعہ تھی۔ پولیس ملازمین کی رہائش کے لئے وقف اس علاقے میں اجنبیوں کی آمدورفت پر عام دنوں کے برعکس کڑی نگاہ رکھنااس

Read more

پاکستان میں سموسہ کہیں 40 کہیں 50 روپے کا: ’دلی آ جائیں یہاں 15 روپے کا ہے‘

گندم، پیٹرول، ڈالر، چاول اور کوکنگ آئل جیسے پراڈکٹس کی قیمتیں حالیہ عرصے میں بڑھی ہیں مگر شاید کچھ لوگ سموسے اور دیگر سنیکس کے مہنگے ہونے پر معاشی صورتحال کا بہتر اندازہ لگا پاتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں شدت پسندی کی تازہ لہر سے متعلق چھ سوالات

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس لائن کی ایک مسجد میں پیر کو ہونے والے خودکش حملے کی شدت نے ایک بار پھر بہت سے پاکستانیوں کو شدت پسندی کے پرانے دور کی یاد دلا دی ہے۔ بی بی سی نے چند ماہرین سے بات کرکے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آخر دہشت گردی کی نئی لہر میں اتنی تیزی کیوں آئی ہے۔

Read more

ہمارے نوجوان پاکستان میں کیوں نہیں رہنا چاہتے؟

کچھ روز ہوئے، آپ کے نیاز مند نے عرض کی تھی کہ اس نے جوانی میں پاکستان کیوں نہیں چھوڑا اور اب بھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ اخبار کا صفحہ ذاتی مکتوب نہیں ہوتا نیز یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ ممکنہ حد تک متنازع نکات سے گریز کیا جائے۔ اس احتیاط سے مراد سچائی کی پردہ پوشی یا جھوٹ بولنا نہیں بلکہ کسی ممکنہ دل آزاری سے گریز ہوتا ہے۔ اب مگر کچھ ایسی صورت حال آن پڑی ہے

Read more

عہد ساز مزاحیہ اداکار افتخار ٹھاکر سے گفتگو

13 نومبر 2022 وہ دن تھا جب کئی سال بعد بالآخر افتخار ٹھاکر نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور 13 فصیح روڈ اسلامیہ پارک مجھ سے ملنے اور گفتگو کرنے آئے۔ اس گفتگو میں میرے دوست فہد مجید جو بحریہ ٹاؤن لاہور میں مکان بنوا رہے ہیں، بہنوئی رضوان وحید، بھتیجے ڈاکٹر عبداللہ اور ڈاکٹر احمد عمران بھی موجود تھے۔ بے شک افتخار ایک اچھے اداکار اور کامیڈین ہیں لیکن اس سے بھی بڑھ کر تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا

Read more

آگ اور بارود کے ڈھیر پر انتخابات

پشاور جس کی وجہ شہرت پھولوں کا شہر ہونے کی ہے لہولہان ہو گیا۔ پیر کو ظہر کا وقت ہوا چاہتا ہے بڑی تعداد میں نمازی پولیس لائنز کی مسجد میں رب کے حضور سر جھکانے کے لیے جمع ہوتے ہیں۔ تکبیر اولی پڑھی جاتی ہے امام مسجد صفوں کی درستگی کا اعلان کرتے ہیں۔ فرض کی ادائیگی ہو رہی ہوتی ہے کہ پہلی صف میں کھڑے خودکش بمبار خود کو اُڑا لیتا ہے۔ دھماکہ اتنی شدت کا ہوتا ہے

Read more

نالج بیسڈ اکانومی، پاکستان کی ترقی کا راستہ

نالج بیسڈ اکانومی کیا ہے اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ کیوں ضروری ہے؟ نالج بیسڈ اکانومی ایک ایسا معاشی نظام ہے جس میں سامان اور خدمات کی پیداوار اور تقسیم بنیادی طور پر علم، معلومات اور ٹیکنالوجی پر مبنی ہوتی ہے۔ یہ اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں انسانی سرمائے، تعلیم اور اختراع کے کردار پر زور دیتا ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے یہ اہم ہے کیونکہ یہ زیادہ پائیدار اور جامع اقتصادی

Read more

دھرتی ماں کی غیرت

پاکستان ایک نعرہ تھا جس کے لیے اگست 1947 ء میں دنیا کی سب سے بڑی ہجرت سامنے آئی۔ لاکھوں افراد کو گوشت کے ٹکڑوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ ہزاروں لڑکیوں کی عزت، بے عزت ہو گئی کیونکہ وہ سب ایک نعرے کے پیچھے چل پڑے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ وہ نعرہ دھول بن گیا۔ دھول جس سے بچنے کے لیے سفید پوش اپنے منہ پر کپڑا رکھ لیتے ہیں اور کالے انگریز کالا چشمہ پہن لیتے ہیں تاکہ

Read more

کمسن اسکالر، ادیب، شاعر اور کتب بینی کی دنیا کا ہیرو، سید عباس رضا زیدی

چھٹی جماعت کا طالب علم گیارہ سالہ عباس لگ بھگ دو ہزار کتب کی ورق گردانی کر چکا ہے۔ علمی و ادبی گھرانے کے چشم و چراغ، نسل در نسل لاجواب آئیے آج ہم آپ کو برطانیہ میں مقیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک علمی و ادبی خانوادے کے کمسن اسکالر سے متعارف کرواتے ہیں۔ اس بین الاقوامی شہرت کے حامل نو عمر ہیرو بلکہ کمسن اسکالر سید عباس رضا زیدی کا تعارف کروانے سے قبل ہم بہتر سمجھتے ہیں

Read more

نازک دور اور ہمارا ملک

بہت سے انسانوں کا ایک ایسا جملہ ہوتا ہے جسے وہ بار بار دہراتے ہیں ہر گفتگو میں دہراتے ہیں، بنا کسی وجہ کے بغیر کسی ربط کے، یوں وہ جملہ اس شخص کا تکیہ کلام کہلایا جاتا ہے یعنی جس کلام پر مسلسل تکیہ کیا جا رہا ہو۔ یعنی ایک شخص کی جانب سے بار بار دہرانے والے الفاظ تکیہ کلام کہلایا جاتا ہے۔ ویسے تکیہ کلام عام طور پر کسی شخص کے جملے کو کہتے ہیں مگر اس دنیا

Read more

شارٹ کٹ کی پالیسی اور ہماری تنزلی

ہر ذی شعور شخص فکر مند ہے کہ ہمارے پیارے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو ریورس گیئر کیوں لگا ہوا ہے۔ قومیں ترقی کر رہی ہیں اور اسلامیان پاکستان ہیں کہ پستی کی طرف بھاگے جا رہے ہیں۔ قطعی طور پر بہت سی دیگر وجوہات کے علاوہ اس میں ہماری شارٹ کٹ پالیسی یا طرز فکر کا بھی بہت عمل دخل ہے جو شروع سے ہی ہماری قومی پالیسی بن چکی ہے۔ اگر بنظر غائر دیکھا جائے تو ہماری قوم آگے

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (8)

بہاولپور حادثے کے بعد چیئرمین سینٹ نے صدر مملکت اور جنرل بیگ نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔ ملک میں نئے انتخابات کا اعلان ہوا۔ انتخابات کے نتیجے میں سویلین وزیر اعظم کے منتخب ہو جانے کے بعد وردی پوش حکمرانی کی جگہ ’اقتدار کی تکون‘ نے لے لی۔ نوے کی دہائی کی تاریخ ابھی کل کی بات ہے، لہٰذا یہاں دہرائے جانے کی محتاج نہیں۔ تاہم سیاسی بے یقینی، لوٹا کریسی، مالی بدعنوانی، خام ریاستی پالیسیوں اور ان سب

Read more

​معاشی مشکلات کا ذمہ دار

موجودہ حکومت اپنے زیادہ تر معاشی مشکلات کا ذمہ دار عمران خان کو ٹھہراتے ہیں۔ تحریک انصاف نے پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا کرنے میں ناکام رہے۔ سیاست دانوں اور معاشی ماہرین کی بڑی تعداد کے الزامات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں تاہم یہ دلیل بھی دی گئی ہے کہ پانچ سال سے بھی کم عرصے میں موجودہ تمام معاشی مسائل کا ذمہ دار صرف عمران خان کو ہی ٹھہرانا

Read more

سب رنگ پاکستان، ثقافتی تقریب

دنیا بھر میں ترقی یافتہ اقوام کی اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان تمام اقوام نے اپنے کلچر، تہذیب، رسم و رواج، زبان اور نظریہ سے پیار کیا۔ یہ اقوام ہماری طرح آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں بنیں۔ افسوس کہ ہمارے ہاں ماڈرن ہونے سے مراد دوسری اقوام کا لباس، زبان اور تہذیب اپنانا ہے۔ ہم اپنی تہذیب پر فخر محسوس کرنے کے بجائے نام نہاد ماڈرن ہونے کو فوقیت دیتے ہیں۔ یہ حال

Read more

پشاور دھماکے میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی کہاں ہوئی

احسان اللہ احسان ہماری ”قید“ میں بھی فیملی سمیت ایک بڑے سے گھر میں تمام سہولیات کے ساتھ رہ رہا تھا اور اب تو خیر آزاد گھومتا ہے۔ جبکہ علی وزیر سلاخوں کے پیچھے ہے اور اس کے پروڈکشن آرڈرز پاکستان پیپلز پارٹی کا سپیکر ہونے کے باوجود بھی نہیں نکل سکتے۔ منظور پشتین کا شناختی کارڈ بلاک ہے۔ یہ سیکیورٹی کی خلاف ورزی ہے۔ افغانستان پر وہاں کے دہشت گردوں کا قبضہ ہوا جس میں پاکستانی دہشت گرد بھی

Read more

وجاہت مسعود، ہمیں بھی یہیں رہنا ہے

عزیز بھانجی زاہدہ رزاق عمرے پر تھی۔ مدینہ جانے کے لیے جو ٹیکسی لی اس کا ڈرائیور بنگلہ دیشی تھا۔ زاہدہ ملکی و غیر ملکی حالات و واقعات سے گہری دلچسپی رکھنے والی لڑکی ہے۔ پاکستان کا دو لخت ہونا اس کا گہرا دکھ ہے۔ اور یقیناً اس ٹیکسی ڈرائیور کا سر تا پا گہری نظر سے مشاہدہ کرنے میں بھی یہی جذبہ تھا۔ اس کا اعتماد، انگریزی بولنے میں روانی، شستہ انداز سب متاثر کن تھے۔ بنگلہ دیشی ہونے

Read more

پھولوں کا شہر پھر لہو لہان

ایک زمانہ ہوا کرتا تھا کہ پشاور میں ہر دوسرے روز دہشت گردی کی واقعات رونما ہو رہے تھے۔ درجنوں لوگ مختلف جگہوں پر بم دھماکوں اور خودکش دھماکوں میں قتل ہو رہے تھے۔ یہ دھماکے کبھی مسجد پر ہوتے تھے تو کبھی عوامی جگہوں پر ایسے واقعات رونما ہو رہے تھے۔ پھر وقت کے ساتھ ساتھ حالات بہتری کی طرف چلنے لگے۔ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز ہوا جیسا کہ بڑے پراجیکٹ میں بی آر ٹی منصوبہ اور ارباب نیاز

Read more

پشاور دھماکہ: ’ہمارے ضلع میں آپریشن کی وجہ سے سگنل نہیں ہیں، انھیں نہیں پتا مجھے کیا ہوا ہے‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس لائن دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب 100 ہو چکی ہے صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کے نمازِ جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ہماری نامہ نگار سحر بلوچ اور نعمان مسرور نے پشاور میں سوگواران اور زخمیوں سے بات کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

Read more

پشاور دھماکے کی رپورٹ

پشاور: پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی پشاور شہر کے انتہائی سیکورٹی والے علاقے میں پیر کو ایک طالبان خودکش بمبار نے نمازیوں سے بھری مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس میں 46 افراد ہلاک اور تقریباً 150 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر پولیس اہلکار تھے۔ پولیس لائنز کے علاقے میں واقع مسجد کے اندر دوپہر ایک بج کر 40 منٹ پر دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی، جن میں پولیس، فوج اور بم ڈسپوزل

Read more

لاہور براستہ قطر: پی آئی اے پر یورپ میں پابندی لگوانے کے نتائج

دوحہ ائرپورٹ پر میں فلائٹ میں داخل ہوا تو ایک عجیب پریشانی کا عالم دیکھا۔ ایک سیٹ پر ایک دو سال کا بچہ مسلسل رو رہا تھا۔ ایک بزرگ ہانپتے ہوئے فلائٹ میں چڑھے تھے ان کی سانس پھولی ہوئی تھی مجھے کالج کا زمانہ یاد آ گیا جب ہم ویگن کو دوڑ کر پکڑتے تھے۔ ایک ستر سالہ خاتون ہر سیٹ پر جا کر منت کر رہی تھی کہ کوئی مجھے اپنا فون دے دو میں نے پاکستان کال

Read more

بلدیاتی نظام۔ عوام سے دھوکہ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں آج کل گرفتاریوں کے ساتھ الیکشن کی کافی ہاہا کار مچی ہوئی ہی۔ ہر سیاسی رہنما خود کو جمہوریت کا نمائندہ سمجھ کر اپنے طور پر اپنی مرضی کی جمہوریت لانے پر مصر ہے تو کہیں سیاست کی شرم و حیا کے چیتھڑے کرنے میں تبدیلی بخار کی وبا کے ڈبو اور عمو لن ترانیوں کے انجکشن سیاسی ماحول کی کثافت بڑھا رہے ہیں، اس درمیان ملکی معاشی ابتری اور شدید مالی مشکلات سے

Read more

عمران خان اور ”پیچھے پھر! دوڑے چل!“ کے فوجی کاشن

پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے تین دہائیوں سے اوپر کا عرصہ بیت چکا مگر پی ایم اے میں عرصہ تربیت کی یادیں ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں آج بھی زندہ ہیں۔ یہ یادیں زیادہ تر روز مرہ جسمانی تربیت (پی ٹی پیریڈ) ، ڈرل (رائفل کے ساتھ پریڈ) اور ویپن ٹریننگ (ہتھیار سکھلائی) وغیرہ کی تربیت سے منسوب ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ یادیں بھی قابل ذکر ہیں جن میں زیر تربیت کیڈٹس کو اکیڈمی سے باہر

Read more

مہنگائی کا طوفان کب تھمے گا؟

ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا اور حکمران ہیں کہ صرف اور صرف عوام کو لالی پاپ دینے میں پورے ہیں کہ اب یہ ہو گا اب وہ ہو گا، پہلی حکومت چور تھی، اس سے پہلی حکومت بہت اچھی تھی وہ ہوتی تو یہ ہوتا یہ ہوتی تو وہ ہوتا مطلب کہ جتنے منہ اتنی باتیں اور جس کو جتنا پوائنٹ اسکورنگ کرنا آ رہا ہے وہ اتنی ہی پوائنٹ اسکورنگ

Read more

وہ ہم سے بہتر ہیں

ہمارے معاشرے میں اور پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے لوگ رہتے ہیں۔ یہ دیگر مذاہب کے تمام افراد اپنے اپنے عقائد اور روایات رسم و رواج پر عملدرآمد کرتے ہیں۔ ان کا عبادت کرنے کا انداز بھی ہم سے مختلف ہوتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایسے کی بہت سے افراد نظر سے گزرے جو کسی اہم وجوہات کی بناء پر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئے۔ جب اس قسم کے

Read more

پاکستان میں کوئی من موہن سنگھ نہیں آئے گا

نوے کی دہائی بہت ہی پرشور تبدیلیوں کا نقطہ آغاز تھی۔ سوویت یونین ٹوٹ چکا تھا۔ پرانا عالمی نظام بکھر رہا تھا اور نئے نظام کا کچھ پتہ نہیں تھا۔کویت پر صدام حسین کے قبضے کے سبب پورا خطہ بے یقینی کے دھاگے سے لٹک گیا تھا اور جنگ کے بادل گہرے ہوتے جا رہے تھے۔ خود انیس سو اسی کی دہائی میں بھارت نے بے تحاشا غیر ملکی قرضے لیے مگر قومی پیداوار کچھوے کی رفتار سے آگے بڑھتی

Read more

”بندھے ہاتھوں والی“ شہباز حکومت

گزشتہ تین دنوں سے ایک موضوع مجھے شدید پریشان کئے ہوئے ہے۔ ہمارے ریگولر اور سوشل میڈیا نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ اتوار کی رات سے ارادہ باندھ رکھا تھا کہ اپنے کالم کے لئے زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئر کی حرص بھلاکر مذکورہ موضوع کو پیر کی صبح اٹھتے ہی تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ شاعر نے مگر کہہ رکھا ہے کہ ”چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی“۔ اخبار میں چھپے

Read more

تاندہ ڈیم میں ماہر تیراک کے بچے بھی پانی کی نذر: ’لاپتہ بچوں کی فہرست میں بیٹوں کے نام دیکھ کر پیروں تلے زمین نکل گئی‘

اتوار کے روز میر باش خیل اور سلیمان تالاب گاؤں کے بچے پکنک منانے تاندہ ڈیم گئے مگر کشتی الٹنے کے باعث پانی میں ڈوب گئے۔ پولیس حکام کے مطابق اب تک اس حادثے میں 30 بچے ہلاک ہو چکے ہیں۔ پیر کے روز 20 بچوں کی لاشیں نکالی گئیں۔

Read more

داؤد ابراہیم کا حیدرآباد، پاکستان میں ’گٹکا پروجیکٹ‘: ’نامعلوم شخص بغیر ویزا کے ممبئی سے پاکستان کیسے گیا؟‘

جوشی اور دھاریوال میں لڑائی کس بات پر ہوئی؟ داؤد ابراہیم اور بھائی انیس ابراہیم اس کہانی میں کیسے داخل ہوئے؟ پاکستان میں گٹکا فیکٹری کیسے شروع ہوئی اور جے ایم جوشی اور دھاریوال اس میں کہاں فٹ آتے ہیں؟

Read more

سابق صدر کے پڑوسی، تاحال سیلابی پانی میں

’بارشوں کو چار ماہ گزر چکے ہیں مگر تاحال ہمارے گھر زیر آب ہیں جس کی وجہ سے زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ ‘ یہ کہنا تھا سندھ کے ضلع نوابشاہ کے رہائشی 26 سالہ جبار کھوڑو کا جن کا گھر تاحال سیلابی پانی کی زد میں ہے مگر انتظامیہ کی طرف سے کوئی اقدام نہیں کیے گئے۔ جبار کھوڑو ایک مزدور ہیں جو دیہاڑی پر روزگار کر کے اہل خانہ کا پیٹ پالتے ہیں مگر سیلابی پانی کی وجہ

Read more

پاکستان میں کچھ تبدیل نہیں ہوا

’پاکستان مسلسل اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے‘ اور قوم کو اب بھی دیکھے اور ان دیکھے دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لئے متحد ہونے کی دعوت دی جاتی ہے۔ لیکن یہ دعوت دینے والوں کے ہاتھ ایک دوسرے کے گریبان میں ہیں۔ وہ اپنے مخالفین سے عزت، شہرت، رتبہ حتی کہ زندہ رہنے تک کا حق تک چھین لینا چاہتے ہیں۔ پشاور پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خود کش دھماکہ میں 59 افراد

Read more

” توصیف تبسم کا “ کوئی اور ستارہ

بات یہ ہے کہ شروع سے ہی رنگ میری کمزوری، تصویریں میری محبت اور اظہار میری مجبوری رہا ہے۔ نصابی اور غیر نصابی کتابوں، ملکی اور غیر ملکی رسالوں میں ورق ورق چمکتی تصویروں اور ان کے رنگوں کی دل کشی کب تصویری فن پاروں کی نمائشوں کی سیر کے معمول میں ڈھلی، مجھے ٹھیک سے یاد نہیں۔ شاید جرمنی میں مقیم میرے لاہوری فن کار دوست امجد علی کی رفاقت کی دین ہے۔ کالج کے دنوں میں وہ ”از

Read more

لسبیلہ بس حادثہ: 'خاندان کے تین افراد کی ناگہانی موت قیامت سے کم نہیں'

ضلع لسبیلہ میں حادثے سے دوچار ہونے والی اس کوچ میں خواتین اور بچوں سمیت 41 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں اکثریت کی لاشیں کوچ میں آگ بھڑک اٹھنے سے ناقابل شناخت ہیں۔

Read more

یرغمال رائے عامہ اور درپیش خطرات

عوام کی طرف سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے پر اسحاق ڈار پر اور موجودہ حکومت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے، لیکن اتنا سوچنے اور بتانے پر کوئی تیار نہیں کہ آخر موجودہ حالات میں دیگر آپشن کیا ہو سکتے تھے، آئی ایم ایف سے موجودہ معاہدے کی شرائط سابق تحریک انصاف کی حکومت نے طے اور تجویز و منظور کی تھیں، اور جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا، تو آئی ایم ایف سے اپنی

Read more

بلتستان کا موہنجوداڑو

دنیا کا اولین ادب داستانوں سے عبارت ہے۔ داستانوں کی دنیا مافوق البشر کرداروں، طویل کہانیوں اور تخیل کی ناگزیر نوعیت کے سبب تو اہم سمجھی جاتی رہی۔ آج ہم داستانوں کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ جبکہ سچ تو یہ ہے کہ داستانوں نے انسانوں کو سوچنا اور سمجھنا سکھایا اس سمجھنے اور سوچنے کا پس منظر خطے کی تہذیب و ثقافت کی اہمیت کی طرح سمجھنا چاہیے۔ مثال کے کے طور پر داستانی عہد میں ہم کوہ قاف

Read more

اللہ پاک کی طرف سے پاکستانیوں کو این آر او

اسحاق ڈار کے آنے اور سر باجوہ کے جانے کے بعد جب خلق خدا کا رونا دھونا حد سے بڑھا تو شور آسمانوں تک پہنچ گیا، اللہ تعالی نے اپنے کار خاص کو بلایا اس کو ایک فائل پکڑائی جس میں حکم لکھا ہوا تھا ”پاکستان کا دورہ کرو اور مجھے ان کے حالات بارے جلد از جلد رپورٹ پیش کرو“ ۔ پہلے ہی سنا ہوا تھا کہ اللہ تعالی کا پروگرام کاموں میں کیڑے نکالنا یا سفارشیں مانگنا نہیں

Read more

دو قومی نظریہ اور اکھنڈ بھارت

ہندوستان کی تقسیم اب کل کی بات نہیں رہی بلکہ گزشتہ صدی کا قصہ بن چکی ہے۔ ہم جس دور میں جی رہے ہیں اس میں وقت کی رفتار ناقابل یقین حد تک تیز ہے۔ وقت کا دھارا کافی آگے بڑھ چکا ہے اور عالمی منظر نامے میں بہت سی تبدیلیاں واقع ہو چکی ہیں۔ پچھلے کچھ عرصے سے ان تبدیلیوں کی رفتار اور نوعیت حیران کن رہی ہے۔ یہ صنعتی انقلاب کے بعد تاریخ کا ایک اور فیصلہ کن

Read more

قومِ لوط کے عذاب سے ڈرانے والے

پاکستان میں کسی بھی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام میں ملوث ہونے پر شرمندگی ہو یا نا ہو! قانون کی موجودگی اور اس کی گرفت میں آنے کا ڈر ہو یا نا ہو! لیکن ایک بات کا یقینی طور پر سب کو ڈر ہے ( شاید نادانستہ خواہش بھی) اور وہ ہے اللہ کے عذاب کی آمد کا اور بات صرف یہی تک نہیں رہتی بلکہ اس عذاب کی سب نے اپنی اپنی توجیہات بھی تلاش کر رکھی ہیں۔

Read more

قربانی اب وسائل پر قابض طبقات دیں

اس کالم کے باقاعدہ قاری جانتے ہیں کہ رواں برس کا آغاز ہوتے ہی میں دہائی مچانا شروع ہوگیا تھا کہ عمران حکومت کو اس کے تمام سیاسی مخالفین یکجا ہوکر تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا چاہ رہے ہیں۔جو گیم لگائی جارہی تھی امریکہ کا اس سے ہرگز کوئی لینا دینا نہیں تھا۔ بنیادی حقیقت یہ تھی کہ عمران پراجیکٹ کو بہت چائو سے ریاستی قوت کا ہر ذریعہ رعونت سے استعمال کرنے والے بوتل سے نکلے جن کے

Read more

پشاور پولیس لائن دھماکہ: ’مسجد میں پہنچا تو کہرام مچا ہوا تھا اور بے تحاشہ زخمی تھے‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے ہلاکت خیز  دھماکے نے پشاور سمیت پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پولیس لائن کے محل وقوع کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں اور

Read more

کیا پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے؟

ایک طرف حکومت اور اپوزیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کشمکش جاری ہے تو وہیں دوسری طرف ماہرین کے مطابق آئین حکومت کو ہر صورت 90 روز کے اندر انتخابات کےانعقاد کا پابند بناتا ہے۔ تاہم ان کے مطابق غیرمعمولی حالات میں اس قانون کی خلاف ورزی کی نظیریں بھی موجود ہیں۔

Read more

معاشی بحران، عمران خان کی بچھائی بارودی سرنگیں اور سیاسی استحکام

معیشت تباہ حال اور اس کو سدھارنے کے لیے ہر قربانی درکار اور یہ قربانی دینے کا ہی تصور ہے کہ گزشتہ اپریل میں حکومت کو بدترین معاشی حالات کے باوجود قبول کر لیا گیا۔ اس وقت قبول کر لیا گیا جب سابقہ حکومت کے کرتا دھرتا خود یہ تجزیہ بیان کر رہے تھے کہ عمران خان نے معیشت میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ اس صورت حال کو جلد از جلد ماضی کی داستان بنانے کی غرض سے میں

Read more

پٹھان: پانچ روز میں 500 کروڑ کی کمائی مگر یہ گِلہ کہ آئی ایس آئی ایجنٹ کو ’اچھے روپ‘ میں کیوں دکھایا؟

فلم پٹھان جہاں ایک جانب ریلیز ہونے کے ساتھ ہر دن ایک نئی تاریخ رقم کر رہی وہیں اسے ریلیز سے پہلے اور اس کے بعد بھی ایک حلقے سے تنقید کا سامنا ہے۔

Read more

منٹو کا افسانہ زا‏ئد المیعاد کیوں نہیں ہوتا؟

آٹا، روٹی، پانی، گیس، بجلی، دوا، مکان، امریکی ڈالر، ممد بھائی، کہاں سے ملیں گے؟ انصاف ایک سنگین اور وزنی لفظ ہے۔ ہم اپنی زندگی میں ہمیشہ یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ممد بھائی اور رابن ہڈ جیسے ہیرو ہوں جو محرومیوں کی لعنت میں الجھے ہوئے عوام کو امید کی کرن دکھا سکیں۔ 2021 کے پاکستان سی ایس ایس اردو ادب کے امتحان میں ایک سوال تھا۔ منٹو کو برصغیر کا تخلیقی ضمیر کہا گیا ہے۔ شاید

Read more

بے حیا لڑکی

میں پہلی بار اس چھوٹے سے دیہات سے کراچی آیا تھا جسے اب تو شہری لوگ بھی گوٹھ کہتے ہیں۔ وہ گوٹھ جہاں پچیس تیس سال کی عورت کو بوڑھی کہا جاتا ہے اور دس بارہ سال کی بچی کو عورت۔ اور شادی کے اگلے دن سے ہی پندرہ سولہ سالہ جوان بیوی کو بوڑھی کہنے کا روایتی حق اس کے شوہر کو حاصل ہو جاتا ہے۔ جہاں لباس کی تراش خراش کے حوالے سے معمولی سے معمولی جدت کو

Read more

فکشن پڑھنا کیوں ضروری ہے؟

فکشن یا دوسرے لفظوں میں ناول، افسانے اور ڈرامے پڑھنا کہیں افراد کے خیال میں وقت کا ضیاع ہے۔ اوائل عمری میں، میں بھی اسی قبیل کا فرد تھا۔ لیکن بہت زیادہ لکھاریوں کو فکشن پڑھنے کی اہمیت بتاتے سن کر جب میں نے فکشن کی طرف رخ کیا تو یہ ایک جہاں حیرت تھی۔ بصورت انسان مجھ میں کہیں تبدیلیاں آئیں۔ جن پر آج بات کریں گے۔ فکشن کی جو سب سے اہم خوبی ہے وہ ہے کہ فکشن

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ”آف دی ریکارڈ“ ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان سے قطع تعلق کیا تو چوہدری نثار علی خان نے بھی پھر مڑ کر اس طرف نہیں دیکھا اب تو مسلم لیگ میں ”سیاسی بونے“ بھی نہیں چاہتے کہ چوہدری نثار علی خان کی مسلم لیگ (ن) میں واپسی کی راہ ہموار ہو میری نواز شریف سے دو بار چوہدری نثار علی خان کی واپسی بارے بات چیت ہوئی تو ان کی گفتگو سے اندازہ لگایا

Read more

پاکستانی عوام اب شریف خاندان کو کچھ نہیں دے سکتے!

اسحاق ڈار گھٹنوں کے بل آ گئے لیکن غلطی ماننے یا عہدہ چھوڑنے کے لئے تیار نہیں ہیں۔ رشتے داری کی بنیاد پر سیاست میں ماہر معاشیات بننے والے اسحاق ڈار اس وقت ملک پر سب سے بڑا بوجھ ہیں۔ انہوں نے گزشتہ چند ماہ کے دوران آئی ایم ایف کے ساتھ آنکھ مچولی کھیلی۔ اسی وجہ سے وہ عالمی مالیاتی حلقوں میں اپنا اعتبار کھو چکے ہیں۔ کسی وزیر خزانہ کی اس سے بڑی ناکامی کیا ہوگی کہ وہ

Read more

اسلامیہ کالج گوجرانوالہ: درختوں کا قتل عام اور اساتذہ کا کردار

درختوں کی انسانی زند گی میں بہت زیادہ اہمیت ہے۔ درخت انسان کی بہت سی ضرورتوں کو پورا کرتے ہیں۔ جس طرح انسان ایک بچہ پیدا کرنے کے لیے تگ و دو کرتا اسی طرح جب کوئی ایک درخت لگاتا ہے تو اس درخت کی دیکھ بھال ایک بچے کی طرح ہی کرنا پڑتی ہے۔ یوں تو درخت اس دیکھ بھال کے بغیر بھی بڑھے ہو جاتے ہیں لیکن جب کوئی اپنے ہاتھ سے پودا لگاتا ہے تو اس کی

Read more

عمران خان کی سیاست اور قینچی

اس تحریر میں چار شخصیات کا ذکر متوقع ہے یعنی ساحر لدھیانوی، سعادت حسن منٹو، رچرڈ گرے اور عمران خان۔ ان چاروں شخصیات کا آپس میں کوئی تعلق نہیں پایا جاتا، ۔ ایک شاعر دوسرا باغی افسانہ نگار تیسرا ہالی ووڈ کا مشہور اداکار اور چوتھا سیاست دان اور یہ یہ چاروں مختلف ادوار و حالات میں پیدا ہوئے۔ تعلق بنانے سے بنتا ہے اور جوڑنے سے جوڑتا ہے اور ہم جس عہد میں زندہ ہیں اس میں تو تعلق

Read more

چالیں الٹی پڑ گئیں؟

ستاروں کے حال اور وقت کی چال کے ساتھ ”چالیں“ چلنے والوں کے ساتھ بھی کبھی کبھی ایسی چال چل جاتی ہے جو گمان سے باہر ہوتی ہے اور وقت ایسی قلا بازی دکھاتا ہے کہ کئی چہرے بے نقاب اور کئی راز فاش ہو جاتے ہیں۔ چالیں چلنے کے لیے وقت کا درست انتخاب بہت ضروری ہوتا ہے۔ غلط وقت پر درست چال چلنا فائدہ نہیں نقصان ہی دیتا ہے۔ ایسی ہی ایک چال عمران خان کے گلے پڑی

Read more

اپنا مقالہ کسی سے لکھوانا قابل دست اندازی جرم ہے

”سرقہ والا معاملہ اب پرانا ہو چکا، اب جامعات میں معاوضہ دے کر تھیسس لکھوانے کا رجحان زور پکڑ چکا ہے۔ یہ اس قدر زیادہ ہو چکا ہے کہ اب اسے جرم ہی نہیں سمجھا جاتا۔ یہ عمل اب کسی بھی سبجیکٹ سے ماورا نہیں۔ تقریباً ہر شعبہ اس میں ملوث ہے۔ پیشہ ور لکھاری نہایت غیر معیاری تھیسس لکھ کے دے دیتے ہیں اور بھاری رقم وصول کرتے ہیں۔ عموماً کمزور طلبہ و طالبات ان کو ایک معاہدے کے

Read more

ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں

Read more

مریم نواز سے وابستہ اصل امید

مریم نواز لوٹ آئی ہیں اور مسلم لیگ کے متوالوں نے ان کا پرجوش خیر مقدم بھی کر دیا ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ مریم نواز نے گزشتہ چار ماہ کے دوران میں ایسا کیا کیا ہے کہ وہ ایسے استقبال کی حق دار بنیں اور ایسا کیا ہے جو وہ اب کریں گی تو ان کی جماعت میں زندگی کی ایک نئی لہر دوڑ جائے گی؟ یہ سوالات ایک بحث کے متقاضی ہیں۔ اس بحث میں جانے سے

Read more

معاف کرو! اللہ دے گا

پاکستان میں سٹریٹ بیگرز کا ہر چوک چوراہے پر ملنا عام سی بات ہے لیکن جب مانگنے والا کچھ پڑھا لکھا معلوم ہو اور مانگتے ہوئے چہرے پر شرمساری کے آثار بھی نمایاں ہوں تو سمجھ لیں کہ حالات سے بہت مجبور ہو گا جو عزت نفس کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ پروفیشنل اور مجبور مانگنے والے میں آپ کو واضح فرق دیکھنے میں ملے گا۔ پروفیشنل فقیر زیادہ تر معذوری یا نشے کی حالت میں ہوں گے یا

Read more

کیا قبائلیت بلوچستان کے ارتقاء میں حائل ہے؟

ملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماؤں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر (Reimagining Pakistan) ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداء کر کے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے، جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں سے تشبیہ دے سکتے ہیں، اجتماعی دانش کو بروئے کار لانے والوں میں شاہد خاقان عباسی جیسے بالغ النظر اور بہادر سیاستدان بھی شامل ہیں جن

Read more

کراچی الیکٹرک بس:مایوسی کے اندھیرے میں امید کی کرن

میری رہائش ملیر کینٹ کراچی میں ہے۔ 13 جنوری 2023 کی صبح جب میں گیٹ نمبر 2 سے نکل کر ٹینک چوک تک آیا تو میں نے سڑک پر ایک نئی قسم کی بس دیکھی، یہ سیاہ اور سفید بس دیکھ کر ایک خوشگوار احساس ہوا ورنہ سڑکوں پر رنگ برنگی مگر ٹوٹی پھوٹی کھٹارا بسیں ہی ایک عرصہ سے بھاگتی دوڑتی نظر آ رہی ہیں۔ یہ ایک جدید ترین الیکٹرک بس ہے جو ماحول دوست ہے کیونکہ یہ 100

Read more

وقت قیام آنے پر سجدے میں گرنے والے

چائے کا جرعہ لیتے ہوئے اس نے مجھ سے پوچھا ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 600 ارب ڈالر ہیں جبکہ ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں یا ہو چکے ہیں کاسہ گلے میں لٹکائے ہم قریہ قریہ گھوم رہے ہیں دنیا ہم پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں اس کا سبب کیا ہے؟ اس کا سوال سن کر مجھ پر سکوت طاری ہو گیا۔ سکوت کا دورانیہ پانچ منٹ تک بڑھا تو قدرے بلند آواز میں بولا میرا سوال

Read more

ڈاکٹر عبد السلام :عالم سائنس میں پاکستان کی شناخت

دنیائے سائنس میں بے شمار ایسے سائنس دان گزرے ہیں جن کے محیر العقول نظریات، ایجادات اور دریافتوں سے اہل عالم انگشت بہ دنداں ہے۔ انھوں نے اپنی زیرک اور دقیق النظر صلاحیتوں کو ایسے روپ اور عمل میں ڈھالا کہ تیسری دنیا کے لیے رفاہ عام ثابت ہوئیں۔ انیسویں صدی سے تا حال سائنس کا زمانہ ہے۔ روز بہ روز سائنس بڑھ چڑھ کر ترقی کر رہی ہے۔ آج ہم اپنے جوانب و اطراف میں جدید سائنسی اشیا اور

Read more

خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے

بھائی اسحاق کے ٹارزن بننے کا شوق معاشی بے یقینی کی صورت میں چھ ارب ڈالر کے برابر نقصان کے طور پر اس ملک کو ہی بھگتنا پڑا۔ مگر وزیرِ اعظم میں اتنی جرات نہیں کہ وہ سمدھیانی زنجیریں توڑ کے حقیقی فیصلے کر سکیں۔

Read more

کچھ یادیں پانچویں سمسٹر کی

میرا آج سے کوئی اڑھائی سال پہلے یونیورسٹی میں داخلہ ہوا تو میں خوشی سے بے حال تھی۔ ایک خوشی تو یہ کہ پسندیدہ یونیورسٹی میں داخلہ ہو گیا دوسرا من چاہے مضمون میں ہو گیا۔ اب وہ من چاہا مضمون یقیناً اردو ہی تھا۔ خود کو آدھا مفکر، آدھا مفسر، آدھا ادیب اور آدھا عالم اردو سمجھتے ہوئے یونیورسٹی میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز کیا کہ اس آدھا آدھا کو مکمل کیا جائے تو علم ہوا کہ میں پوری

Read more

گلزار ملک کا ناول: صدی کی آخری محبت

گلزار ملک ایک صاحب مطالعہ، بلند فکر اور نقش کار افسانہ نگار اور ناول نویس ہیں۔ وہ نوجوان نسل کے ان نمایاں افسانہ نگاروں میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے گزشتہ صدی کی آخری دہائی میں لکھنا شروع کیا۔ گلزار ملک 3 جون 1970 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ اصل نام گلزار احمد ہے۔ آپ کا ادبی سفر تین دہائیوں پر مشتمل ہے۔ آپ نے گورنمنٹ سائنس کالج فیصل آباد سے فزکس میں ماسٹر کیا۔ پچھلی دہائی میں گلزار

Read more

سنگاپور اور پاکستان میں فرق: دودھ کا ایک گلاس

ہم میں سے ہر ایک اس لمحے سے ڈرتا ہے جب وہ اپنے بچے کے بارے میں ڈاکٹر یا سکول سے یہ سنے گا کہ ”اب تو کچھ نہیں ہو سکتا، ہاں اگر آپ ایک دو برس پہلے آ جاتے تو ہم بتا سکتے تھے کہ آپ کیا کریں تو آپ کے بچے کی جسمانی و ذہنی صورت بہتر ہو گی۔ ویسی نہیں جیسی کہ آج ہے“ ۔ خوف کے اس لمحے سے بچنے کے لئے وہ بات آج ہم

Read more

گوادر کی ترقی اور ماہی گیر

2000 کی دہائی کے اوائل تک نسبتاً کم آبادی کے ساتھ ایک صدیوں پرانا، دور دراز ماہی گیری کا شہر، 2007 میں گہرے سمندر کی بندرگاہ کے آغاز کے ساتھ دنیا کے سامنے متعارف ہوا۔ تب سے، گوادر بین الاقوامی توجہ کا مرکز ہو رہا ہے۔ کئی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے۔ گہرے سمندر کی بندرگاہ سے لے کر پہاڑی کی چوٹی کے ریزورٹس تک، ایران سے بجلی کی فراہمی، ایک نئی یونیورسٹی، ساحل کے کنارے ہائی ویز اور پاکستان کے

Read more

رنگ لائے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن

مختلف بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور ماہرین معاشیات کے مطابق پاکستان اس وقت ایک سخت معاشی بحران کی گرفت میں ہے اور خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ شاید ہم جلد یا تو اپنے قرضوں کی ادائیگی نہیں کر پائیں گے یا ایک دیوالیہ معیشت بننے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے شاید پاکستان میں بھی سری لنکا جیسے مناظر دیکھنے میں آئیں۔ اگر ہم بین الاقوامی قرضے وقت پر ادا نہ کرسکے تو ہمارے مالیاتی نظام

Read more

پیٹرول ’مصنوعی قلت‘ کے بعد مہنگا: کیا حکومت کی رِٹ کمزور ہو رہی ہے؟

پیٹرول پمپس پر بنتی لمبی قطاروں کا سلسلہ جڑواں شہروں سے ہوتا ہوا پورے ملک میں پھیل گیا اور اس وقت تھما جب وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ساتھ 35 روپے بڑھانے کا اعلان کیا۔ جہاں ماہرین پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے جیسے ان اقدامات کو آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آگے بڑھانے کے لیے ضروری قرار دیتے ہیں وہیں وہ حکومت کی طرف سے بروقت اقدامات نہ ہونے پر متعدد سوالات اٹھاتے ہیں۔

Read more

سائیں تو سائیں، سائیں کی جمہوریت بھی سائیں

یہ کراچی کا ڈسٹرکٹ سینٹرل ہے۔ سب سے زیادہ آبادی والا ڈسٹرکٹ۔ یہاں مہاجر کثیر تعداد میں آباد ہیں۔ اس ڈسٹرکٹ میں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 21 لاکھ یونین کونسل کی سیٹیں صرف 45 یہ ڈسٹرکٹ کیماڑی ہے۔ یہاں کی آبادی بہت کم ہے۔ یہاں زیادہ تر سندھی بھائی رہتے ہیں۔ یہاں رجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد صرف آٹھ لاکھ یونین کونسل کی سیٹیں 32 یہ ڈسٹرکٹ ملیر ہے۔ بہت ہی کم آبادی والے گوٹھوں کو ملا کر اس کو ڈسٹرکٹ

Read more

لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر

جدید میڈیا ہمارے زمانے کا ایک عظیم معجزہ ہے۔ اس میں ہر طرح کا روایتی اور غیر روایتی میڈیا شامل ہے۔ پاکستان پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے دور سے گزر کر اب سوشل میڈیا کے پیچیدہ دور میں داخل ہو رہا ہے۔ ہر طرف معلومات کی فراوانی ہے۔ مگر اس کے باوجود پاکستان میں اگر کوشش بھی کی جائے تو زندگی کے اہم شعبہ جات کے بارے میں تازہ ترین اعداد و شمار میسر نہیں ہوتے۔ اس طرح کی خدمات

Read more

صحافت کی سیڑھی اور اقتدار

صحافت اور سیاست کا ہمیشہ چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شمولیت فیصلے پر ہمیشہ ایک بحث جنم لیتی ہے۔ اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آراء ہیں۔ اکثریت اس عمل کی ناقد ہے۔ صحافت سے وابستہ شخصیات کا حکومت یا سیاسی جماعت کا حصہ بننا نئی یا اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ البتہ اس رجحان میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ صحافی نگران سیٹ

Read more

پاکستانی سکولوں میں بلیئنگ: ’ڈر تھا کہ شکایت لگائی تو مزید تشدد کا سامنا کرنا پڑے گا‘

پاکستانی سکولوں میں ریگنگ یا بلیئنگ کوئی نئی بات نہیں لیکن لاہور کے ایک سکول میں بلیئنگ کا واقعہ منظر عام پر آنے کے بعد لوگوں کی توجہ اس جانب گئی ہے۔

Read more

ہماری اشرافیہ اور اس کی معصومانہ عیاشیاں

”ایلون مسک، جو کہ دنیا کے امیر ترین آدمیوں میں سے ایک ہے، نے 2014 سے 2018 تک صرف تین فیصد سے زیادہ ٹیکس ادا کیا۔ دوسری طرف، ایبر کرسٹین ہے جو شمالی یوگنڈا کے بازار میں معمولی سی تاجر ہے اور چاول، آٹا اور لوبیا فروخت کر کے بمشکل اسی ڈالر ماہانہ منافع کماتی ہے اور چالیس فیصد کی شرح سے ٹیکس ادا کرتی ہے۔“ یہ اس رپورٹ کا پہلا جملہ ہے جو آکسفیم نے حال ہی میں شائع

Read more

نعرے بیانیہ نہیں ہوتے، مریم نواز نفرت کی نئی مہم کا آغاز نہ کریں

لندن سے لاہور پہنچ کر مریم نواز کی تقریر سے ملکی سیاست میں مسلم لیگ (ن) کے مستقبل کو مزید مشکوک کیا ہے۔ مریم ہی نہیں بلکہ ان کے والد نواز شریف کو بھی یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اب محض نعروں سے پاکستانی سیاست میں حاوی ہو جانے کا وقت بیت چکا ہے۔ اقتدار کے لئے درپردہ قوتوں پر سیاست دانوں کے انحصار نے ملک کو اس حالت تک پہنچا دیا ہے کہ ایٹمی طاقت کے

Read more