کووڈ 19: انڈیا کے وہ بچے جن کے دوست صرف زوم پر کچھ خانے ہیں
انڈیا میں کچھ ریاستوں نے پچھلے دو سالوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کی کوشش کی، لیکن پے در پے کووڈ کی وبائی لہروں نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
Read moreانڈیا میں کچھ ریاستوں نے پچھلے دو سالوں میں تعلیمی ادارے کھولنے کی کوشش کی، لیکن پے در پے کووڈ کی وبائی لہروں نے ان کی کوششوں کو ناکام بنا دیا۔
Read moreلندن — ‘کراچی میں رینجرز نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے کچھ خطرناک مجرم گرفتار کیے ہیں۔ تفتیش میں جب ان سے پوچھا کہ جرم ایسی مہارت سے کرنا کیسے سیکھا، پڑھے لکھے تو ہو نہیں، نہ تجربہ کار عادی مجرم ہو، تو ملزمان نے بتایا کہ ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ دیکھ کر سیکھا۔ لہذٰا رینجرز کی اس شکایت پر پیمرا نے کچھ کرائم شوز پرپابندی لگائی’۔ پاکستان کے سینئیر صحافی ابصارعالم کے بقول، یہ واقعہ
Read moreمنڈا جمیا اے، لکھ لکھ مبارکاں! ہائے میں قربان! لمبی عمر والا ہووے، بھاگ لگے رہن! شادمانی ہو شادمانی! ہم سب کی زندگی کے کسی نہ کسی صفحے پر یہ منظر نقش ہے۔ زرق برق چیختے چلاتے رنگوں کے ملبوسات میں کچھ تھرکتے ہوئے جسم، میک اپ زدہ چہروں کی مخصوص آواز دور دور تک اعلان کرتی ہوئی کہ محلے کے فلاں گھر میں ہیجڑے موجود ہیں۔ بچہ پیدا ہوا ہو یا شادی کا ہنگام، ان کی موجودگی لازم ہوتی۔
Read moreمعذور افراد کے حقوق کے لئے بننے والے ابتدائی قوانین جنگوں میں زخمی اور معذور ہونے والے فوجیوں کے لئے بنے۔ پہلی اور دوسری جنگ عظیم کے نتیجے میں لاکھوں افراد معذوری کا شکار ہوئے۔ ان معذور افراد کو یہ قوانین نا کافی نظر آئے تو یہ احتجاج کے لئے پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ ان معذور افراد نے احتجاجوں اور دھرنوں کے ذریعے اپنے حقوق منوانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ 1944 ء میں برطانیہ نے نوکریوں میں معذور
Read moreپاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ایسے رسالے بھی ملتے ہیں جن پر لکھا ہوتا ہے اب ڈاکٹر بنیں صرف سو دن میں۔ اگر پاکستان میں سنڈے میگزین دیکھے جائیں تو جنسی مسائل اور دوسری بیماریوں کے علاج کے لیے ایسے اخلاق سے گرے ہوئے اشتہار آتے ہیں کہ بندے کو پڑھ کر بھی شرم آتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان ہی جنسی مسائل کا شکار ہے۔ پروفیسر ڈاکٹر فلاں فلاں بی اے، ایم اے سے رابطہ
Read moreٹرانسجینڈر خاتون انیرا کبیر کہا کہ مجھے قواعد کے خلاف ورزی کرتے ہوئے ملازمت سے برخاست کیا گیا تھا اس لیے میں رحم کے قتل کی اپیل کے ذریعے صرف معاشرے کو ایک پیغام دینا چاہتی تھی۔
Read moreایک مشہور قول ہے کہ ”اگر معاشرہ خواتین کی آزادانہ ترقی کو تسلیم نہیں کرے گا، تو معاشرے کو از سر نو تشکیل دینا چاہیے۔“ بدقسمتی سے افسانہ نگار، تاریخ دان، فلاسفر سے لے کر مذہبی لوگوں تک ان کے فلسفے، تاریخ اور افسانوں میں آپ کو بدکردار عورت کا ذکر ضرور ملے گا۔ اگر تاریخی اوراق کو پلٹ کر دیکھا جائے تو قدیم یونان سے لے کر اب تک عورت کی محبت اور اس کی مجبوریوں کو بدکرداری سے
Read moreگزشتہ دنوں بی بی سی اردو اور ڈوئچے ویلے اردو پر کچھ ایسی ویڈیوز اور رپورٹس شیئر کی گئیں جن میں خواتین کے حوالے سے خانگی، نفسیاتی و ازدواجی مسائل پر گفتگو تھی۔ خبر رساں اداروں کا کام ہے خبر دینا اور اس امر کو مزید وسیع کیا جائے، تو تعلیمی، سائنسی، سماجی، سیاسی و اقتصادی سب ہی سلسلے اس میں شامل ہو جاتے ہیں۔ تین چار رپورٹس ایسی تھیں جن میں خواتین کے نفسیاتی مسائل پر بات کی گئی
Read moreکورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ اپنا ذریعہ معاش کھونے اور اپنی صحت کے خوف کی وجہ سے بعض سیکس ورکرز اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن خدمات پیش کر رہی ہیں جبکہ دیگر مدد کے لیے خیراتی اداروں کا رخ کر رہی ہیں۔
Read moreآج سے 74 سال قبل 30 جنوری سنہ 1948 کو انڈیا کے بابائے قوم اور ہندوستان کی جنگ آزادی کے رہنما مہاتما گاندھی کو قتل کر دیا گیا تھا۔
Read moreمجھے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ وہ رات نہیں گزرے گی۔ میرا سر درد سے پھٹ رہا تھا اور میں مسلسل رو رہی تھی۔ روتے روتے نہ جانے کب آنکھ لگ گئی۔ صبح چھ بجے جب بیدار ہوئی تو میرا شوہر میرے سامنے سراپا سوال تھا۔ اس نے پوچھا: ‘تو تم نے کیا فیصلہ کیا؟ تمہارا جواب ہاں ہے یا نہیں؟’ مجھے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا تھا۔ پھر بھی ہمت سے بولی۔ ‘آج آپ دفتر جائیے پلیز۔
Read moreزندگی کو کیسے بامعنی بنایا جائے؟ اس سوال پر قدیم یونانی فلسفیوں کے زمانے سے بحث ہوتی رہی ہے۔ بحث اس سوال پر مرکوز ہے کہ ایک مکمل زندگی کے لیے کون سا زیادہ اہم ہے — جسم کی لذت یا دماغ (فکری سرگرمیوں) کی لذت۔ وہ لوگ جو لذت پسندی کو ترجیح دیتے ہیں،وہ خوشی کو مسرت کے تجربے اور دکھ یا درد کی غیرموجودگی سے تعبیر کرتے ہیں۔ ایک بامعنی زندگی، چنانچہ وہ زندگی کی معنویت کو جسم
Read moreگزشتہ دنوں ایک قاری نے میسنجر کے ذریعے مجھ سے رابطہ کیا اور ملنے کی خواہش کا اظہار کیا، کریدنے سے پتہ چلا کہ وہ بھی میاں چنوں سے تعلق رکھتا ہے مزید کھوجنے سے پتہ چلا کہ وہ میری اکیڈمی ”دی ویژن“ میں عرصہ پہلے پڑھ چکا ہے۔ میں نے ملنے کا سبب پوچھا تو اس کا کہنا تھا کہ وہ آپ کے بلاگ کا قاری ہے اور خاص طور پر جو میں نے سیکس ایجوکیشن کے متعلق لکھا
Read moreڈینیلا کا خیال ہے کہ خواتین میں رغبت رکھنے والے مرد آہستہ آہستہ خواجہ سرا خواتین سے ڈیٹنگ کرنے کے خیال کو قبول کرنے لگے ہیں۔ انھوں نے بی بی سی کی صنف اور شناخت کی نامہ نگار میگھا موہن سے اس موضوع پر تفصیل سے بات کی ہے۔
Read moreچوبیس پچیس سالہ خوش لباس اور خوش شکل لڑکی مگر پھر بھی کچھ اور تھا جو ٹھٹھک کر اسے دیکھنے پہ مجبور کرتا تھا۔ وہ حاملہ عورتوں کے ساتھ ایک بینچ پر بیٹھی تھی۔ ساتھ میں ایک ادھیڑ عمر عورت، چادر اوڑھے، پریشانی سے ادھر ادھر دیکھتی ہوئی، وہ اپنی بیٹی کی باری کی منتظر تھی۔ کچھ دیر بعد دونوں ہمارے سامنے بیٹھی تھیں۔ “ڈاکٹر صاحب، چھٹا مہینہ چل رہا ہے لیکن ابھی بھی طبعیت گری گری سی رہتی ہے۔
Read moreہمارے سماج میں زندگی کی حقیقتوں کا سامنا کرنے کی بجائے ان سے چھپنا یا منہ موڑنا سکھایا جاتا ہے، خاص طور پر انسانی جسم سے جڑے ہوئے مسائل کو ڈسکس کرنے سے ہمارا برائے نام شرافت کا لبادہ کھسکنے لگتا ہے اور کانچ جیسا ایمان ہچکولے کھانے لگتا ہے۔ وہ جینا بھی کیا جینا ہوا جس میں آپ حقائق سے نظریں ہی نہ ملا سکیں اور اپنا معاشرتی بھرم برقرار رکھنے کے لئے آپ کو ہر وقت پاک باز
Read moreامریکی بحریہ کے ایک کمانڈر نے ریاستی رازوں کے بدلے میں دفاعی ٹھیکے حاصل کرنے والی ایک غیر ملکی کمپنی سے ڈھائی لاکھ ڈالر نقد وصول کرنے اور جسم فروش خواتین کی خدمات حاصل کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
Read moreبعض معاشروں میں اس فعل کا تعلق لڑکیوں کے کنوارپن سے ہے اور اسے تشدد سمجھا جاتا ہے۔
Read moreمصنفہ: رابعہ بگٹی پاکستان میں شادی کے بعد جبری ہم بستری کے مسئلے سے نمٹنا مشکل ہے کیونکہ اس کے لیے مذہبی نظریات کو استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر اسلامی ریاستوں میں بھی میریٹل ریپ کو واضح طور پر جرم قرار نہیں دیا جاتا۔ ثنا (فرضی نام) ابھی 20 سال کی بھی نہیں ہوئی تھیں جب ان کی شادی کر دی گئی۔ وہ عمر میں اپنے شوہر سے کافی چھوٹی تھیں۔ ان کو گھر سے یہ تاکید کر کے بھیجا
Read moreمیں اپنی ہر صبح کا آغاز موبائل میں موجود خواجہ سراؤں کو صبح بخیر کا پیغام بھیج کر کرتا ہوں۔ میرے ایک میسج کے بدلے میں مجھے خواجہ سراء کمیونٹی سے بہت سی دعائیں مل جاتی ہیں۔ خواجہ سراء کمیونٹی ہمارے ملک کی محروم طبقات کی کمیونٹیز میں سب سے چھوٹا گروپ ہے۔ 2017 ء کی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو شامل کیا گیا اور ملک بھر میں ان کی کل تعداد اکیس ہزار سات سو چوہتر ظاہر کی
Read moreیہ عید کا دن تھا جب ایک یوٹیوب چینل نے پاکستانی لڑکیوں کی تصاویر اور ویڈیوز پر نازیبا تبصرے کرنے کے لیے لائیو سٹریم شروع کر دیا۔ یہاں مسلم خواتین کے بارے میں فحش اور نازیبا باتیں کہی گئیں، انھیں گالیاں دی گئیں اور شرکا ان کی درجہ بندی کر رہے تھے۔
Read moreہمارے ایک استاد ہوا کرتے تھے جو اپنے سبجیکٹ کو ایمانداری سے ڈیل کرنے کی بجائے طلباء کو پیروں فقیروں کی باتوں میں الجھائے رکھتے تھے اور خود کو استاد کہلوانے کی بجائے ”مرشد طریقت“ کہلوانا زیادہ پسند فرماتے تھے اور طلباء کو اپنی روحانی باتوں کے جال میں اتنا محو کر لیتے تھے کہ طلباء اپنے سلیبس کی بجائے ان کی روحانی باتوں کو دو زانو ہو کر سنتے اور اپنا مطلوبہ کام کیے بغیر گھر کی راہ لے
Read moreسینٹ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں ناخواندہ بے روز گار افراد کی تعداد چودہ فیصد اور پڑھے لکھے افراد کی تعداد چوبیس فیصد ہے جن میں خواتین چالیس فیصد سے زیادہ ہیں۔ بے روز گار ڈاکٹرز کا ملکی اور صوبائی سطح پر کوئی ڈیٹا مرتب نہیں کیا گیا۔ پچھلے دنوں خانیوال کے چھوٹے سے ضلعے میں کوئی تیس سیٹوں کے لئے بارہ ہزار ڈاکٹروں نے جن میں مردو خواتین ڈاکٹر شامل تھے، انٹرویو کے لئے لائنوں میں
Read moreبرقعے میں چہرہ چھپائے ایک لحیم شحیم عورت ہمارے سامنے کھڑی تھی۔ نقاب الٹے بنا بھاری مردانہ آواز آئی، ”آپ کو بہت دور سے دکھانے آئی ہوں“ برقعہ اور مردانہ آواز۔ یا خدا کہیں پھر کسی نے فرار ہونے کا منصوبہ تو نہیں بنایا؟ ہم نے اپنے آپ سے سرگوشی کی۔ ”ڈاکٹر، زندگی چھپ چھپ کے گزر گئی لیکن اب تکلیف بہت بڑھ گئی ہے اس لئے آنا پڑا“ ”دیکھیے جو بھی ہوا میرے بس میں، ضرور کروں گی“ ”ڈاکٹر
Read moreدہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔
Read more” کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی ماں اپنے ہی بچے سے خوفزدہ ہو جائے؟ جہاں آرا ہو گئیں۔ پہلا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے اپنے دل کو سکڑتے اور اپنی ہڈیوں کو راکھ میں بدلتے محسوس کیا۔ دوسرا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے دوبارہ دیکھا، کہیں دیکھنے میں غلطی تو نہیں ہوئی۔ تیسرا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے اپنی تخلیق سے منہ موڑ لیا۔ اپنے چوتھے ردعمل میں انہوں نے خود کو اور بچے کو مارنے
Read moreتدریسی پروفیشن سے تعلق ہونے کی وجہ سے اکثر دوستوں سے کسی نے کسی موضوع پر گفتگو ہوتی رہتی ہے اور اس بات کی کوشش ہوتی ہے کہ دوستوں کے درمیان ہر قسم کے معاشرتی ماسک یا بناوٹی رکھ رکھاؤ کو ایک طرف کر کے زندگی کے چھوٹے یا بڑے معاملات پر چٹی ننگی گفتگو ہو تاکہ ذہنی قفل ٹوٹیں، پرتیں کھلیں اور زندگی کی نئی حقیقتیں سامنے آئیں اور ہو سکے تو اپنی ڈسکشن کے ماحصل کو ایک مضمون
Read moreسابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کی سیاسی معاون کار ہما عابدین نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ جب اسامہ بن لادن کی ہلاکت کےبعد امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا تو پاکستان فوجی فوجی افسران ناراض تھے۔
Read moreاستنبول کی ’طوائف گلی‘ کی ناچنے والی تھیوڈورا چند ہی برسوں میں سلطنت روم کی ملکہ بن چکی تھی۔ اسے آج تک ایک طاقتور ملکہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جس نے تین براعظموں پر پھیلی اس زمانے کی سلطنت روم پر دو دہائیوں تک اپنے شوہر شہنشاہ جسٹینین کے ساتھ مل کر راج کیا۔
Read moreچھ عربی نسل کے گھوڑے ایک ایسی بگھی کو کھینچ رہے تھے جس میں بیٹھی خاتون کی ساڑھی پر سونے کا کام اور ہاتھوں میں ہیرے جڑی چوڑیاں تھیں۔ گورنر بنگال کے پوچھنے پر اُن کے عملے نے بتایا کہ یہ ’کلکتہ کی مشہور طوائف گوہر جان ہیں، جس کی تصاویر آسٹریا میں بننے والی ماچس کی ڈبیا پر چھپتی ہیں اور لوگ اُن کی تصویر والے پوسٹ کارڈ دگنی قیمت پر خریدتے ہیں۔‘
Read moreروپ بدلتے احسن خان اب مشکل کردار نبھانے والے فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مقبول میزبان بھی ہیں۔ اتنے مختلف انداز اپنانے کے باوجود حقیقت کے نزدیک رہنا ان کے لیے کتنا مشکل ہے اور کیا وہ یہ منفی کردار اپنی مرضی سے چنتے ہیں۔ یہ اور اس جیسے دیگر سوالات کے جوابات احسن خان نے صحافی براق شبیر کو بی بی سی کے لیے دیے گئے انٹرویو میں دیے ہیں۔
Read moreعموماً خیال کیا جاتا ہے کہ معمر افراد ایک پرجوش رومانوی تعلق کے بجائے محض ملنسار صحبت کے ِخواہش مند ہوتے ہیں۔ لیکن 2000 سے زائد معمر افراد پر کیے گئے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ 65 برس کی عمر سے زیادہ کے 52 فیصد افراد اب بھی سیکس کے خواہش مند ہیں اور ان میں سے ایک تہائی اپنی پہلی ملاقات میں کیے گئے سیکس سے خوش ہیں۔ برطانیہ میں کیے گئے سروے سے یہ بھی پتا چلا
Read moreہم آج جیمز ویب ٹیلی سکوپ کے دور میں جی رہے ہیں، ہینس لپرشی کے لینز سے شروع ہونے والا یہ سفر گلیلیو کی ٹیلی سکوپ تک پہنچا پھر نیوٹن تک پہنچا اس کے بعد ایڈون ہبل نے ٹیلی اسکوپ کی دنیا میں ایک لمبی جست لگا کر ”ہبل ٹیلی سکوپ“ متعارف کروائی جس سے کائنات کی سب سے اعلیٰ بات کا پتہ چلا کہ ہماری کائنات آہستہ آہستہ پھیل رہی ہے۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اتنی
Read moreعمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ جنسی طور پر متحرک رہنے کو ایک بنیادی حق اور اچھے معیار زندگی کی علامت تصور کیا جاتا ہے۔ جس طرح ایک انسان بطور مرد یا خاتون کے اپنے آپ کو محسوس کرتا یا اس کا اظہار کرتا ہے، یہ ایک حقیقت ہے جو تمام عمر قائم رہتی ہے۔
Read moreاب یہ تو ہو نہیں سکتا کہ ہم ہمیشہ ہی مدر ٹریسا بنے لوگوں سے ہنس ہنس کر بات کرتے رہیں اور مزاج کبھی برہم ہی نہ ہو۔ دیکھیے ہم بھی دکھتی رگ رکھتے ہیں اور اگر اسے کوئی چھیڑ دے تو پھر سوچ لیجیے کہ کیا گزرتی ہوگی۔ ہم پہ نہیں، چھیڑنے والے پہ! الٹراساؤنڈ کرتے ہوئے بچے کی جنس دریافت کرنے پہ ہمارا پارہ قطعی قابو میں نہیں رہتا۔ ارے بھئی شکر کرو کہ اللہ نے حاملہ کیا،
Read moreسدھا بھردواج نے جیل سے رہائی کے بعد بی بی سی کو اپنے پہلے انٹرویو میں بتایا کہ جیل جانے سے عزتِ نفس کو دھچکہ لگتا ہے
Read moreکہیں پڑھا تھا کہ "جتنی ذہانت بات کہنے کے لیے درکار ہوتی ہے اس سے دوگنی ذہانت اگلے شخص کی بات کو سننے اور سمجھنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔” ممکن ہے کسی کو اس موضوع میں دلچسپی نہ ہو مگر اس موضوع کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی کسی انسان کی زندگی قیمتی ہوتی ہے۔ تسلیم شد کہ ہم، ہمارا وسیب (میں سرائیکی وسیب سے ہوں جہاں جہالت اپنے قطب مینار پر چڑھ کر ننگا ناچ رہی ہے)، ہمارا
Read moreگذشتہ روز نیٹ فلکس (Netflix) پر ایک حساس موضوع پر مبنی ایک فلم دیکھی- فلم کا نام تھا ” چندی گڑھ کرے عاشقی”- پہلے IMDB پر جا کر درجے بندی معلوم کی جو 7.1 تھی جو کہ ایک بہتر فلم کی ریٹنگ سمجھی جاتی ہے- فلم کی ہیروئین بھی کافی پر کشش اور جاذب نظر لگیں اور موضوع بھی نیا تھا لہذا فلم دیکھنی شروع کر دی- فلم کی مرکزی کردار ایک خوبصورت لڑکی ہے جو پیدائشی طور پر ایک
Read moreسابق ڈِزنی سٹار بیلا تھورن نے حال ہی میں اعلان کیا کہ وہ عریاں فلمیں شیئر کرنے والی سائٹ پورن ہب کے ساتھ کام کریں گی تاکہ اسے ’انتقامی عریانیت‘ سے پاک رکھا جا سکے۔ یہ کہانی اسی اعلان کا پس منظر بیان کرتی ہے۔ بیلا تھورن رو رہی ہیں۔ ان کے پالتو کتوں میں سے ایک آسٹریلوی شیپرڈ کتیا، ما، ان کی ٹانگوں سے لپٹ کر اپنی تشویش ظاہر کر رہی ہے۔ ہم نے ان سے خواتین کی بےعزتی
Read moreکندھے پر بڑا سا بیگ ڈالے ہاتھ میں مہندی کی کونز تھامے ایک نوجوان لڑکی ہسپتال کے بستروں پر لیٹے اِن بچوں کو ایسے ہنسائے جا رہی ہے جیسے یہ کبھی بیمار ہی نہ ہوئے ہوں۔ ہنساتے ہنساتے وہ بچوں کے چہروں، ہاتھوں اور سر پر مہندی سے خوبصورت ڈیزائن بھی بناتی جا رہی ہے۔
Read moreجناب وجاہت مسعود کی "ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات” کے عنوان سے جو تحریر شائع ہوئی ہے میری درخواست ہے کہ میری اس گزارش کو اس تحریر کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے۔ وجاہت صاحب کی تمہید کو من و عن اس تحریر کی تمہید بھی سمجھا جائے تاکہ تکرار سے بچا جا سکے اور میں مختصراً چند گزارشات اسی موضوع پر آپ کی خدمت میں عرض کر سکوں جس پر وجاہت صاحب کی تحریر آپ پہلے ہی
Read moreغیرت کے نام پر قتل کرنا ایک ناسور ہے جو کہ اب بین الاقوامی سطح پر پھیل چکا ہے۔ اس ناسور کی زیادہ تر شکار خواتین اور کم عمر بچے ہوتے ہیں۔ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کرنے کا تصور ثقافت سے آیا ہے۔ دراصل ثقافت ایک خالص تصور ہے۔ ہم نے یہاں پر ثقافت اور سماجی برائیوں کو یکساں لے کر ایک طرح سے ثقافت پر ظلم کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہر ثقافت
Read moreڈاکٹرموہن سنگھ دیوانہ نے قصہ ً ہیر ً مصنفہ سید ارث شاہ جنڈیالوی، مطبوعہ لاہور بک شاپ امرتسر میں وارث شاہ کے بارے میں لکھتے ہیں کہ وہ ایک عالم تھے اس لئے کہ انہوں نے درسی کتابیں پڑھ رکھیں تھیں، طب کی کتابیں ان کی نظر سے گزری تھیں، تھوڑا بہت جوگ کے بارے میں بھی جانتے تھے۔ انہوں نے اپنے وقت کے مذہبی اور سیاسی واقعات کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا تھا۔ گانے کا انہیں شوق تھا،
Read moreامریکی ریاست کیلیفورنیا نے بغیر رضامندی کے کنڈوم اتارنے یعنی ’سٹیلتھنگ‘ کو غیرقانونی قرار دیا ہے لیکن کیا اس حوالے سے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی کوئی قوانین موجود ہیں؟
Read moreایک ایسی لڑکی کی کہانی جو قدامت پسند ماحول میں پلی بڑھی اور جس کے والدین سیکس اور بالغوں سے متعلق بات کرنے سے گریز کرتے تھے۔
Read moreپورنوگرافی اب ایک بہت مختلف سطح پر پہنچ چکی ہے۔ یہ ایک اربوں ڈالر کی صنعت ہے، جو موبائل فون پر کی جانے والی تمام سرچز کا کل پانچواں حصہ ہے، اور اس کے سب سے بڑے نقادوں میں ایک نوجوان فنکارہ بھی شامل ہیں۔
Read moreبی بی سی اردو نے پاکستان کے سب سے بدنام سیریل کلر جاوید اقبال کی لکھی گئی ڈائری، اس کے خطوط سمیت اس کیس کی دستاویزات اور اس سے جڑی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئے۔
Read moreرامپور کی ریاست کے آخری حکمراں نواب رضا علی خان کے خاندان میں ان کی تین بیویاں، تین بیٹے اور چھ بیٹیاں تھیں۔ قریب ڈھائی ہزار کروڑ مالیت کی اس جائیداد کے کل 16 ورثا بتائے جا رہے ہیں۔
Read moreمریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی
Read moreسوشل میڈیا آج کل ایک ایسی پلیٹ فارم بن گئی ہے ، جس پر دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف رنگ و نسل ، عمر اور جنسیات کے صارفین موجود ہوتے ہیں اور ہر وقت اپنے سوچ کے مطابق زیادہ سے زیادہ موثر پوسٹ ، یا تصاویر شائر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔زیادہ تر صارفین دوسروں کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے بھی موثر ثابت ہو رہے ہیں۔ ہر صارف اس حد تک مؤثر پوسٹ عموماً اپلوڈ کرتا ہے
Read moreمحققین نے اس ٹریٹمنٹ کا ٹیسم کیا ہے تاکہ وہ اس بات کا تعین کر سکیں کہ مینوپاز سے گزر رہی خواتین کی اندام نہانی میں خشکی اور تکلیف دہ سیکس کی شکایت کو اس علاج سے کم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔
Read moreمیرے جذبات میں اس قدر جوار بھاٹا ہے کہ میں ایک گھریلو خاتون بن ہی نہیں سکتی۔ مجھے نت نئی سوجھتی ہے اور الٹی سوجھتی ہے۔ پیشہ ورانہ کیریر نہایت شاندار چیز ہے مگر آپ سردیوں کی ٹھنڈی رات میں کیرئر سے لپٹ کے سو نہیں سکتے۔ عقل مند لڑکی بوسہ لیتی ہے مگر پیار نہیں کرتی، سب کچھ سنتی ہے مگر یقین نہیں کرتی اور مرد کے بے وفائی کرنے سے پہلے الگ ہو جاتی ہے۔ ایک امیر آدمی
Read moreاینڈومیٹریوسز خواتین میں پائی جانے والی ایک ایسی بیماری ہے جس میں عورت کی بچہ دانی کے اندر کے ٹشو، جنھیں اینڈومیٹریم کہا جاتا ہے، وہ بچہ دانی سے باہر بن جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اکثر لڑکیاں اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں لیکن وہ لاعلم ہوتی ہیں کہ انھیں کیا مسئلہ ہے۔
Read moreوہ اکثر رات کو اسٹریٹ لائٹ کے نیچے کھڑی دکھائی دیتی۔ رات گیارہ بجے میری شفٹ ختم ہوتی۔ جب میں دفتر سے باہر نکلتا، تو فضا میں خاموشی کا خفیف سا شور ہوتا۔ بوسیدہ عمارتوں کی اوپری منزلوں سے بے نام آواز سنائی دیتیں۔ پیڑ خاموش ہوتے۔ اور تاریکی میں مصنوعی روشنی اپنی موجودگی کا احساس دلا رہی ہوتی۔ جب میں آئی آئی چندریگر روڈ سے آرٹس کونسل کی سمت مڑ تا، تب، ایک اسٹریٹ لائٹ کے نیچے وہ عورت
Read moreمیری والدہ اس قابل بالکل نہیں تھیں کہ وہ اُوپر تلے 14 بچوں کو جنم دیں مگر میرے والد نے اُن کی جنسی اور جسمانی مسائل کو بالکل نظرانداز کیا اور بغیر کسی احتیاط کے یہ سلسلہ جاری رکھا۔
Read moreڈاکٹر آئی لطیف ہیڈ آف دی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ ایف سی کالج، لاہور بلائے گئے۔ میں نے ان کا نام سنا تھا لیکن دیکھا کبھی نہیں تھا۔ آپ صوفی صاحب کے بیان کے دوران میں میاں سعید صاحب کے پاس بیٹھے تھے اور رسالہ ”جاوید“ کا خاص نمبر ان کے ہاتھ میں تھا۔ میں نے ان کی طرف غور ہی نہیں کیا تھا۔ جب وہ بیان دینے لگے تو میں نے انہیں غور سے دیکھا۔ کالا رنگ، سب سے پہلے مجھے
Read moreگزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے ڈیویلپمنٹ اسٹڈیز اور انگلش لٹریچر میں ماسٹرز بھی کیا ہوا ہے اور اس وقت “امانہ کاؤنسلنگ” کے نام سے اپنا ادارہ چلا رہی
Read moreاپنے کسی کالم میں، میں نے لکھا تھا کہ پاکستانی معاشرہ ابھی زیر تعمیر ہے جبکہ سچ یہی ہے کہ پاکستان نامی ریاست میں معاشرے کا سرے سے وجود ہی نہیں ہے ایک ہجوم ہے جو انسانوں پر نہیں بلکہ مرد اور عورت پر مشتمل ہے جس میں مردوں کی اکثریت اس بات کی خواہش مند ہے کہ عورت خواہ اپنی ہو یا دوسری ان کی مرضی کے مطابق سوچے اور پہنے۔ ہمارے ہاں ایک اور سوچ بھی ہے جس
Read moreانگلش کاؤنٹی کلب سسکس نے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ساتھ 2022 کے سیزن کے لیے معاہدہ کر لیا ہے۔
Read moreبمبئی چھوڑ کر کراچی سے ہوتا ہوا غالباً سات یا آٹھ جنوری 1948ء کو یہاں لاہور پہنچا۔ تین مہینے میرے دماغ کی عجیب و غریب حالت رہی۔ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ میں کہاں ہوں۔ بمبئی میں ہوں۔ کراچی میں اپنے دوست حسن عباس کے گھر بیٹھا ہوں یا لاہور میں ہوں جہاں کئی ریستورانوں میں قائد اعظم فنڈ جمع کرنے کے سلسلے میں رقص و سرود کی محفلیں اکثر جمتی تھیں۔ تین مہینے تک میرا دماغ کوئی فیصلہ
Read moreکچھ برس پہلے کراچی کی لڑکی علوینہ کے اپنی ہی بہن کے قتل کے اعتراف نے مجھے کئی دن بے چین رکھا۔ بار بار اس کا بیان سنا۔ ہر میڈیا ہاؤس کی رپورٹ کی ہوئی خبر پڑھی۔ کچھ دیر تک تو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ کیا لکھوں، کیا کہوں اور کیسے افسوس کروں۔ یہ واقعہ ہی اتنا افسوسناک ہے۔ علینہ کے پاس علوینہ کی کوئی ویڈیو تھی جس کی بنیاد پر وہ اسے بلیک میل کر رہی
Read moreڈاکٹر خالد سہیل کا کالم بعنوان "آپ کی شادی کتنی صحت مند ہے؟” کا مطالعہ کر رہا تھا تو میرے ذہن کے افق پر میرے اپنے معاشرے سے جڑی ہوئی کچھ کہانیاں نمودار ہونے لگیں جو اس گھٹن زدہ معاشرے میں آئے روز سننے کو ملتی رہتی ہیں بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ ہم اپنی منافقت اور پارسائی کا بھرم قائم رکھنے کے لیے ہر انسانی رشتہ میں اپنی انا کا زہر گھول کر اس کی اصل خوبصورتی کو ہی
Read moreگلوکارہ بلی ایلیش نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں پورن اور حقیقی جنسی تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے جس میں اُنھوں نے پورن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
Read moreکینسر کی مریضہ کیٹ وائلڈ کا کہنا ہے کہ کینسر کی تشخیص ہونے کے بعد نوجوانوں کو سیکس سے متعلق بہتر معلومات اور آگاہی کی ضرورت ہے
Read moreپنجاب، اتراکھنڈ، دہلی اور گوا کچھ ایسی انڈین ریاستیں ہیں جہاں کنڈوم کے استعمال میں اوسطاً 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ اسی دوران، آسام اور مغربی بنگال میں خواتین کی تعداد میں مانع حمل گولیاں استعمال کرنے میں اضافہ ہوا ہے۔
Read moreقسط نمبر سات کا آخری حصہ نہیں وہ ایسا نہیں۔ گرانڈ بازار کے جالولو حمام میں جب اس نے اس کے پیسے بھی دینے چاہے تو اس نے اس کا ہاتھ پکڑ کر روکنے کی کوشش کی۔ وہ تنہا حمام کی طرف بھی جانے پر رضامند نہ تھی سو ارسلان کا ہاتھ اس نے تھامے ہی رکھا۔ وہاں سے واپس باہر آنے کے بعد بھی اس نے کوئی عجلت اور رغبت نہ دکھائی نہ ہاتھ تھاما، نہ کمر پر ہاتھ
Read moreمشرقی لندن سے تعلق رکھنے والے حیدر ملک نے جب لندن کے ایک سٹیشن کے باہر کھڑے ہوکر لوگوں میں اپنے سی وی بانٹے تو تین گھنٹوں کے اندر انہیں اپنی ’ڈریم جاب‘ کے لیے انٹرویو کی کال آگئی۔
Read moreسعودی عرب بھی سمجھ چکا ہے کہ دین اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے۔ ریاست امن امان قائم کرے خدائی فوجدار بننے کی ضرورت نہیں۔ کیا ترکی مراکش یو اے ای والے مسلمان نہیں؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے اک طرف تبلیغیوں پہ پابندی لگائی دوسری طرف پٹ بل سلمان خان اور شلپا سیٹھی کا کنسرٹ کرا کے اپنے ویژن 2030 کے لیے اک اور قدم بڑھا لیا ہے روشن خیالی برداشت اور باہمی احترام اور کچھ
Read moreبرطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کے ایک سابق وزیر کی جانب سے اپنی بیوی کا ریپ کرنے اور انہیں جسمانی طور پر حراساں کرنے کی خبر سامنے آئی ہے۔
Read moreمجھے آج بھی تیرہ سال پہلے کی گلابی جاڑوں کی وہ رات یاد ہے۔ وہ میری شادی کی رات تھی اور فرشاد نے اس بات پر سخت غصے کا اظہار کیا تھا کہ مجھے سیکس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں تھیں۔ بے بسی کے احساس سے ہی مجھے جھرجھریاں آنی شروع ہو گئیں تھی اور میں نےاسے مزید پیش رفت کرنے سے اسے روک دیا۔ ’دفع ہوجاؤ‘ ، فرشاد نے کہا تھا۔ ’جب تمھیں میری ضرورت ہو بتا دینا۔‘
Read moreافسروں کے معاشقوں پر مبنی ایک نیم حقیقی نیم افسانوی واردات قلبی کا احوال قسط نمبر چھ کا آخری حصہ سعید کی دلہن بن کر برطانیہ آنا ایک رسم دنیا اور ایک نئی دنیا کی کھوج تھی۔ سعید کے مد مقابل دستیاب سب رشتے قرابت داروں اور برادری والوں کے تھے۔ سب ہی بہت روٹین سے مرد تھے۔ برطانیہ آنے کے فیصلے میں نیلم کا سامنے یہ نقطہ بھی تھا کہ اگر شادی میں کوئی اڑچن آئی تو وہ اس
Read moreشروع کرتا ہوں اس کا نام لیے بغیر جس کی ذات اپنی فردی پہچان، خودمختاری، اور بغیر کسی امتیاز کے سماج میں اپنے مقام کا حق لینے کی جد و جہد میں مصروف ہے۔ جی بالکل میرا اشارہ اس ذات کی طرف ہے تمام گالیاں، تقریباً لطیفہ اور اکثر خطبات جس کی ذات سے منسوب کیے گئے ہیں۔ ہم سب ڈاٹ کام ٹیم کی دریافت کی گئی ایک اور بری عورت کی اچھی باتوں کا تذکرہ آگے چل کر کرتے
Read moreانتہا پسندانہ رویے دنوں میں جنم نہیں لیتے بلکہ ان کے پیچھے صدیوں کا جبر ہوتا ہے، یہ نفسیاتی دباؤ کی صورت میں ایک لاوے کی طرح ذہنوں میں پکتے رہتے ہیں اور آخر میں ایک دن یہ دماغی ککر دباؤ کی وجہ سے پھٹ جاتا ہے۔ اس کا نتیجہ بعض اوقات ایسے اظہاریہ کی صورت میں سامنے آتا ہے جسے فوری طور پر معاشرہ قبول کرنے کا متحمل نہیں ہوتا اور ردعمل کے طور پر ایک ایسی فضا یا
Read moreاس موضوع پر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ تفصیل سے لکھ چکا ہوں، آج یہاں قارئین کے لئے کچھ مزید پیش کرنے کا خواہاں ہوں۔ نوجوان نسل میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان اور خصوصاً ہمارے علاقے وزیرستان میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان ایک بار پھر کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ بدقسمتی سے معاشرے میں والدین بچوں کو جنسیات کے بارے میں قطعًا نہیں بتاتے یا رہنمائی کرتے۔ سکولوں میں ان موضوعات کو کراہت کی نظروں سے دیکھا جاتا
Read moreہمارے لڑکوں کو ڈھیر سارا سیکس چاہیے، اور اس کے بائی پروڈکٹ کے طور پر اولاد بھی تا کہ ان کی نسل چل سکے۔ لڑکیوں کو سیکس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ صرف ایک مثالی بیوی اور اچھی ماں بننے کے لیے شادی کرتی ہیں۔ مگر ان دونوں مقاصد کے حصول میں عمر عزیز کی اڑھائی تین دہائیاں صرف ہو جاتی ہیں۔ لڑکوں کو ڈھیر سارے سیکس کی با ضابطہ اجازت حاصل کرنے کے لیے ڈھیر سارا پڑھنا اور کیرئیر
Read moreمولوی صاحب جب اپنے خطبات میں جنت کا نقشہ کھینچتے ہیں تو وہ بتاتے ہیں کہ جنت میں دودھ اور شہد کی نہریں ہوں گی۔ شہابی رنگت والی حوریں ہوں گی۔ ایک ایک بندے کو درجنوں کے حساب سے ملیں گی۔ وہ ان سے سیکس کر کر کے تھکے گا نہیں۔ وہ ہر وقت آمادہ و تیار ہوں گی اور بندہ بھی برسر پیکار رہے گا۔ لیکن یہ سب چیزیں ان نیک لوگوں کو ملیں گی جو اپنی دنیاوی زندگی
Read moreہم مٹی پاؤ ٹائپ معاشرہ کے قیدی ہیں جہاں پر کھل کر بات کرنا جرم تصور کیا جاتا ہے، گھٹن کا یہ عالم ہے کہ ہمارے بچوں کے پاس سوچنے کے زیادہ آپشن نہیں اور انہیں مخصوص دائرے میں رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یک دائروی سی زندگی گزارنے کی وجہ سے ان کی آنے والی زندگی میں ایک عجیب طرح کا ٹیڑھا پن آ جاتا ہے، جس کا خمیازہ انہیں ساری عمر بھگتنا پڑتا ہے۔ انہیں گناہ و
Read moreافریقی صحافیوں سے ہمیں موصول ہونے والے خطوط کے سلسلے میں صحافی زینب محمد صالح نے سوڈان کی عورتوں میں ’دوبارہ ختنہ‘ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر توجہ مبذول کروائی ہے۔ سوڈان میں کچھ خواتین خود کو کنواری ظاہر کرنے کے لیے اپنی شادی سے ایک یا دو ماہ قبل اپنے جنسی اعضا کٹوا دیتی ہیں۔ اس عمل کو ’فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن‘ یا ایف جی ایم کہا جاتا ہے۔ اس میں سے بہت سے خواتین وہ ہیں جو چار برس
Read moreاوول ٹیسٹ سے پہلے پاکستانی ٹیم کے لیے حالات اچھے نہیں تھے۔ اسے ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں ایک اننگز اور 129 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ لارڈز اور اولڈ ٹریفرڈ میں بارش اس کی مدد کو آ گئی تھی ورنہ 87 اور 90 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد بھلا کون شکست سے بچ سکتا تھا؟
Read moreکم خواتین کا نام اتنا نشیلا ہوتا ہےRefaEli-Bar۔ اسرائیل کی ٹاپ موسٹ اور دنیا میں سپر ماڈل مانی جاتی تھیں۔ چند سال قبل علم ہوا کہ باقاعدگی سے ٹیکس چوری کرتی ہیں۔ ہم سے تو غلط انگریزی بولنے پر میرا گرفتار نہیں ہوتی مگر اسرائیل کا ایف بی آر ایسا نہیں کہ شبر زیدی کی طرح زبان عہدے سے ہٹنے کے بعد کھولے۔ جس دن ٹیکس چوری کا علم ہوا، اسی رات کالے ڈالے میں ڈالا اور ماں بیٹی کو
Read moreامریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنے والے برطانوی شہزادے اینڈریو کو زیادتی کے الزامات ثابت ہونے پر 14 ملین پونڈ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر نیویارک سٹی عدالت میں دائر جنسی زیادتی کے مقدمے میں ورجینیا رابرٹس کی جانب سےشہزادہ اینڈریو پر لگائے گئے الزامات صحیح ثابت ہوجاتے ہیں توانہیں 14 ملین پونڈ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرناہوگا۔ واضح رہے
Read moreاپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطانوی اہلیہ ایلن گرٹریوڈ ڈونلی کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی۔ 19ویں صدی کے ہندوستان میں بین النسل محبت نہیں ہوا کرتی تھی اور حکومت کرنے والے
Read more’ایک خطرناک اور متشدد شخص‘ گیری ایلن 20 برس قبل اُس وقت کمرہ عدالت سے قتل کے الزامات سے بری ہو کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے جب عدالت نے انھیں بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ مگر پولیس، صحافیوں اور گیری کے گھناؤنے جرائم کا شکار بننے والوں کو اُن کے مجرم ہونے کے بارے میں کوئی شبہ نہیں تھا۔ مگر پھر دو دہائیوں پر محیط تحقیقات، قانون میں تبدیلی اور ایک عورت کی گواہی نے آخر کار ایک ایسے قاتل کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جو اپنے جرم کی سزا سے تقریباً بچ نکلا تھا۔
Read moreدسویں قسط کا آخری حصہ ٹیپو سے بینو کو عشق ہے۔ وہ اس کے پہلے مرد ہیں۔ فیض یاد ہے نا کہتے تھے جن کی آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے۔ ڈونگا گلی سے تو آخری ملاقات تک وہ ان کی نگاہوں کا ایک ایک رنگ، ہر لباس، ان کے لمس کا ہر ذائقہ، ان کی آغوش کی ہر خوشبو کو Recount کرسکتی ہے۔ اب وہ یہاں کینڈا میں نہیں تو اس کے باوجود جب زونی کو وہ گلے
Read moreاس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ کس جوش و جذبے کے ساتھ امریکی نوجوان اپنی اکیسویں سالگرہ مناتے ہیں۔
اکثر امریکی نوجوان جن کی عمر اکیس سال ہونے کو ہو وہ کسی بھی نائٹ کلب یا بار میں جا کر اپنی سالگرہ کا جشن بڑے دھوم دھڑلے سے مناتے ہیں۔ مہ کشی کی لذت سے شاید وہ پہلے بھی آشنا ہوں مگر اب وہ کھلے عام اور دوسروں کے ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی کر سکتے ہیں۔ بہت سارے منچلے امریکی نوجوان اپنے اکیس سال ہونے کے دن کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں اور اس کو بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ بار میں جاتے ہیں یا اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوب ہلہ گلہ کرتے ہیں۔
ریچل کی زندگی کا بھی وہ دن آ چکا تھا جب وہ شہر کے کسی بڑے کلب میں جا کر سب کے سامنے مے نوشی کرنا چاہتی تھی۔ لیکن اس دن، وہ تنہا تھی۔ وہ دن ریچل کی زندگی میں کوئی حقیقی خوشی کا دن نہیں تھا۔ وہ چوری چھپے اور اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر شراب پہلے بھی پی چکی تھی لہذا شراب اس کا مسئلہ نہیں تھا
Read moreمِرو تسکین کہتی ہیں کہ ان پر ’کھلونوں‘ کی تصاویر دکھانے پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے جو انھوں نے مذاقاً سوشل میڈیا پر لگائی تھیں۔
Read moreمینوپاز، خواتین کا ایسی عمر کو پہنچنا ہے جس میں حیض کا عمل رک جاتا ہے اور وہ قدرتی طور پر حاملہ نہیں ہو سکتیں۔بڑھتی عمر میں مینوپاز ایک ایسا قدرتی عمل ہے جو 45 سے 55 برس کے درمیان ہوتا ہے لیکن بیضہ دانی یا رحم کو سرجری کے ذریعے نکلوا کر بھی اس عمل کو قبل از وقت انجام دیا جا سکتا ہے۔برطانیہ میں مینوپاز کی اوسط عمر 51 برس ہے۔
Read moreنویں قسط کا آخری حصہ بینو لاہور جاتی ہے تو اس کی امی کا بھی بیوٹی پارلر اپائنٹمنٹ ہوتا ہے۔ خوش لباسی سے اور بیوٹی پارلر کی وجہ سے عمر سے دس سال چھوٹی لگتی ہیں۔ بینو نے امی کو کہا بھی کہ ٹیپو جی کو کہہ کر ایک مقدمہ کر لیتے ہیں کہ آپ کی تاریخ پیدائش کا اندراج غلط تھا۔ نیا سرٹیفیکٹ بنوا کر دوبارہ ملازمت کر لیتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ہاتھ کھل گیا تو بینو
Read moreابھی حالیہ دنوں میں سپر ماڈل صدف کنول نے اپنے اداکار شوہر کے ہمراہ ایک ٹی وی شو میں شرکت کی اور مختلف موضوعات پر ہمیں اپنے خیالات سے مستفید ہونے کا شرف بخشا جس کی وجہ سے وہ ٹویٹر پر بھی ٹرینڈ میں ہیں۔ جب ان سے خواتین کے مظلوم ہونے پر سوال ہوا تو ان کا کہنا تھا: ”عورت مظلوم بالکل بھی نہیں ہے، میں تو اپنے آپ کو مضبوط سمجھتی ہوں اور آپ (اینکر) بھی مضبوط ہوں
Read moreبی بی سی کی انڈیا میں ریپ پر کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جب متاثرہ عورت کا رویہ سماجی معیار سے ذرا مختلف ہوتا ہے تو اکثر اس کے ساتھ زیادتی کرنے والا بری کر دیا جاتا ہے یا پھر اس کی سزا میں کمی کر دی جاتی ہے۔
Read moreگزشتہ ہفتہ اسلام آباد میں جواں سال پڑھی لکھی لڑکی نور مقدم کا اس کے ایک دوست کے ہاتھوں المناک قتل کی واردات بہت سے گنجلک سوالات کو جنم دے کر معاشرہ میں خوف و ہراس کا باعث بھی بنا اور ہمارے معاشرتی رویوں کے ازسر نو جائزہ لینے کے کئی امکانات پیدا کر گیا۔ ملزم اور مقتولہ دونوں کھاتے پیتے، پڑھے لکھے اور معاشرتی طور پر با رسوخ خاندانوں سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس بات سے قطع نظر کہ دونوں کے تعلقات کی نوعیت کیا تھی اور کون زیادہ قصور وار ہے۔
Read moreگزشتہ چند دنوں سے دو تین خواتین ازدواجی زندگی اور بالخصوص میاں بیوی کے جنسی تعلق کو لے کر اپنے اپنے انداز میں کالم نگاری کر رہی ہیں۔ ان کی تحریروں سے یہ اندازہ ہوتا ہے۔ گویا شوہر ایک سفاک اور وحشی درندہ ہوتا ہے۔ جو اپنی بیوی کو جبری طور پر ہم بستری کے لئے آمادہ کرتا رہتا ہے۔ اگر بیوی اس کی بات نہیں مانتی تو وہ اسے مار پیٹ کا نشانہ بناتا ہے۔ ایک محترمہ لکھتی ہیں
Read moreدھوکے میں خود کو ہم کیوں ڈال رہے ہیں۔ یہ اقرار کرنے میں ہچکچاہٹ کیسی کہ مقدس سرزمین پر کوئی بھی محفوظ نہیں۔ نہ دودھ پیتا بچہ، نہ پانچ برس کا پھول، نہ بیس برس کی جوانی، نہ اسی سالہ بڑھاپا، اور نہ میت جو قبر میں اتاری جا چکی ہے۔ کیا اب بھی کسی کو یقین آتا نہیں کہ شہوت نے اس قوم کا دماغ کسی گٹر کی طرح بند کر دیا ہے کہ اور کچھ سوچ ابھرتی ہی
Read moreآٹھویں قسط کا آخری حصہ حضرت رفاقت کے لیے بہت بے تاب تھے. لاہور میں قیام کا پوچھ رہے تھے. بینو کو بڑی الجھن ہوئی. کسی مرد سے یوں سر راہ بے تکلف ہونے کا پہلا موقع تھا. اس وجہ سے اس نے اپنا نام بھی غلط یعنی نینا عباسی بتایا. نمبر مانگنے پر کہا. ان کا نمبر کارڈ پر موجود ہے. وہ کال سپل برگ گی. شاید کھانے پر مزید گفتگو ہو. بھلے سے معروف و مصروف اداکار تھے
Read moreپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے ریپ اور خواتین کے لباس میں سے متعلق اپنے گذشتہ بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ سے متاثرہ خاتون پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی بلکہ صرف اس کا ارتکاب کرنے والا ہی ریپ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
Read moreقسط نمبر سات کا آخری حصہ کراچی ائرپورٹ پر ہی اسے ٹیپو کا میسج آیا کہ لاہور وہ ائرپورٹ پر اس کے سواگت کے لیے خود موجود ہوں گے. باہر آتے وقت البتہ اسے بہت احتیاط کرنی ہوگی. سب سے زیادہ انٹیلی جینس اور خفیہ ادارے ائرپورٹ پر سرگرم ہوتے ہیں. ٹیپو کو دیکھ لے تو وہ یہ اہتمام کرے کہ بیگ میں سے نکال کر عبایہ پہن لے. یہ اشارہ ہوگا کہ اس نے انہیں سپاٹ کر لیا ہے.
Read moreحال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔
Read moreحجاب جو کہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی پردے کے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا ایک گز کا کپڑا ہوتا ہے جو کہ عرب عورتیں اپنے سر پر لپیٹتی ہیں۔ اسی طرح مرد بھی اپنے سر کو کپڑے سے ڈھانپتے ہیں۔ سر کو کپڑے سے ڈھانپنا معاشی ترقی سے پہلے موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لئے ضرورت اور اب عرب ثقافت کا حصہ ہے۔ عورتوں نے جینز کی پتلون اور قمیص پہنی ہوتی ہے اور
Read moreآئے روز معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، خواتین کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والی اکثر خواتین اس وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں، اور کچھ ذہنی مریض بن جاتی ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والے بچے عدم تحفظ کا شکار ہو جاتے ہیں، اور شدید قسم کے منفی احساسات سے بھی دوچار ہوسکتے ہیں۔ جبکہ
Read moreنادرہ خان خواجہ سرا کمیونٹی کی سب سے زیادہ نڈر اور بے باک لیڈر ہیں۔ ہزارہ ٹرانس جینڈرز ایسوسی ایشن کی بانی و صدر ہیں۔ تھیٹر اور فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ نادرہ کی نئی فلم ”مشن“ آنے والے چند دنوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ نادرہ شادی بیاہ کے فنکشنز میں پرفارم کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔ لیکن لیڈر بننے اور کرونا وبا کے بعد نادرہ کے ذرائع آمدن میں خاصی کمی آئی ہے جس کی وجہ
Read more