کمر بند، صرف بالغ پڑھیں

انگریزی فلموں کے لیے سینما گھروں میں جو انگریزی فلمیں لگا کرتی تھیں ان کے لیے اخبارات میں اشتہارات چھپا کرتے تھے۔ ہر اشتہار کے نیچے اردو میں لکھا ہوتا۔ ”صرف بالغان کے لیے“ تجسس کے مارے بچے بوڑھے جوان سبھی فلم دیکھنے جایا کرتے، اور وہ بات فلم کے اختتام تک نہ ہوتی جس کے لیے وہ پیسے خرچہ کرتے تھے۔ واپسی پر رستہ سنسر بورڈ کو گالیاں دیتے گزرتا۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (7)

قسط نمبر چھ کا آخری حصہ ابو امی جب ملتان کے لیے سامان سفر کمرے میں سمیٹ رہے تھے، ٹیپو کی جانب سے بینو کو بتا دیا گیا کہ وہ فون وغیرہ کے معاملے میں احتیاط کرے۔ اب ان کا ملنا اچانک ہو گا۔ اسکول کی ملازمت کا جو موجودہ سیٹ اپ ہے، وہ اس ملاقات میں بہت معاون ہو گا۔ کبھی وہاڑی تو کبھی ملتان۔ فوری طور پر اس میں اب کسی تبدیلی کی کوشش سے معاملات آؤٹ آف

Read more

شوہر یا لائسنس یافتہ ریپسٹ؟

گزشتہ دنوں ازدواجی آبروریزی (marital rape) کے موضوع پر دو متضاد رائے کے حامل مضامین نگاہ سے گزرے۔ پہلا محترمہ صائمہ ملک کا تھا: بیوی یا لائسنس یافتہ سیکس ورکر؟ دوسرا اس کے جواب میں لکھا گیا تھا: بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں۔ یہ بشیر اعوان صاحب کا تھا۔ ازدواجی آبروریزی کے بارے میں جو لوگ نہیں جانتے یا کسی ابہام کا شکا ر ہیں، ان کے لئے عرض ہے کہ بیوی کی مرضی کے خلاف، لالچ یا دھمکی دے

Read more

مذہبی پیشوائوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال

حال ہی میں لاہور میں ایک با اثر مذہبی شخصیت جن کی سیاسی وابستگی جمیعت علمائے اسلام سے ہے، کی ایک معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی۔ مدرسہ کے طالب علم صابر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ دینی مدرسہ کے مفتی عزیزالرحمان صاحب نے اس کو ایک سال تک اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ اس کی تھوڑی دیر بعد ایک شیعہ عالم کی ایسی ہی حرکت وائرل ہوئی۔ پاکستان میں یہ واقعات نئے

Read more

راج کندرا: ایک بس کنڈکٹر کے بیٹے کا ہیروں کے کامیاب تاجر سے مبینہ فحش فلمیں بنانے کے الزامات تک کا سفر

ممبئی پولیس کے مطابق فروری 2021 میں کرائم برانچ میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔ راج کندرا کو اسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا اور ان سے سات آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔

Read more

ڈئیر والدین! بیٹی کی بربادی مبارک ہو

بیٹی پیدا ہوتے ہی والدین، اسے دوسرے گھر میں آباد کرنے کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں۔ وہ اپنی بیٹی کو مشرقی تہذیب کی پروردہ شرم و حیا کا پیکر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن جانے انجانے میں کچے ذہن کے لڑکی کے دماغ میں سیکس کا بھس بھرتے رہتے ہیں۔ بے شعور والدین اپنی بیٹیوں کے سامنے دن میں کئی بار دہراتے ہیں کہ جیسے ہی یہ بڑی ہوگی ہم تو اچھا رشتہ آتے ہی اس کی شادی کر دیں گے۔

آپ مجھے بتائیے شادی کا مطلب سوائے سیکس کے اور کیا ہے۔ 

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (6)

پانچویں قسط کا آخری حصہ واپسی پر اس کے ابو سامنے والی نشست پر اور وہ خود ظہیر کے ساتھ جڑ کر بیٹھ گئی۔ کوشش وہی کہ ظہیر کو یہ نہ لگے کہ اس کی اپنی تو پتنگ ہی کٹ گئی ہے۔ لمبی ڈھیل سے اب بھی اس بات کو سنبھالا جا سکتا تھا باوجود اس کے کہ ٹیپو نے اس سفر میں بینو کے دل میں مزید جگہ گھیر لی۔ راستے بھر وہ کبھی ظہیر کی خاموش ٹھنڈی، بے

Read more

این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشاف

انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ ’فوربڈن سٹوریز‘ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلا کو اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ کو استعمال کرتے ہوئے جاسوسی کا ہدف بنایا گیا ہے۔

Read more

ہسٹیریا کا علاج؛ شادی، مساج یا صنفی برابری؟

” میں درد سے تڑپ رہی تھی، قے تھی کہ رکنے کا نام نہیں لیتی تھی۔ اور وہ ڈاکٹر میرے ماں باپ سے کہہ رہا تھا کہ آپ کی بیٹی کو ہسٹیریا ہے، رشتہ ڈھونڈیں اور شادی کر دیں کہ یہی آخری حل ہے۔ یہ آخر ڈاکٹر کیسے ہسٹیریا کی تشخیص ہر کسی پر تھوپ دیتے ہیں؟ میری عمر اس وقت صرف اٹھارہ برس تھی۔ مجھے ہر ماہ ماہواری کا شدید درد اٹھتا تھا، بلیڈنگ بھی زیادہ ہوتی تھی، میں

Read more

بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں

ریپ, جنسی زیادتی ,ہراسمنٹ اور زنا بالجبر جیسے موضوعات پر آج کل مصنفین بہت زیادہ کالم نویسی کر رہے ہیں. درحقیقت اس طرح کے بلاگ اور کالم ہمارا قاری بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے. دوسرے موضوعات مثال کے طور پر سیاست, فارن ریلیشنز اور معاشی امور وغیرہ لوگوں کے لئے اتنی کشش نہیں رکھتے. جتنے ہم جنس پرستی اور سیکس سے متعلقہ آرٹیکل. چند دن قبل ہم جنس پرستی پر لکھے گئے ایک کالم کو آٹھ سو کے قریب

Read more

مصر میں خواتین نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا: ’فرشتہ صفت شوہر نے میرا ریپ کیا، میرا حمل ضائع ہو گیا‘

دنیا کے مختلف معاشروں کی طرح مصر میں جنسی استحصال کے کئی پہلو خاص طور پر شوہر کے ہاتھوں ریپ پر زیادہ بات نہیں ہوتی لیکن حال ہی میں ایک ٹی وی ڈرامے کی وجہ سے یہ موضوع بھرپور انداز میں زیر بحث آیا اور فیس بک پر تقریباً 700 خواتین نے اس بارے میں اپنے تجربات شیئر کیے اور ان میں سے ایک 27 برس کی ثنا(فرضی نام) بھی ہیں۔

Read more

ساڑھے تین ماہ کا بچہ جو انڈین ریاست گجرات سے دو مرتبہ اغوا اور پھر بازیاب ہوا

انڈیا کی وزارت بہبود خواتین و بچہ کے مطابق گذشتہ برس کے دوران ملک میں 43 ہزار سے زیادہ نومولود بچے لاپتہ ہوئے۔ گجرات میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 3500 بچے ہر سال غائب ہو جاتے ہیں۔

Read more

برازیل کے صدر دس روز مسلسل ہچکیوں کا شکار رہنے کے بعد ہسپتال داخل

برازیل کی اطلاعات کی منیجر فابیو فاریہ نے رپورٹرز کو بتایا کہ صدر بولسونارو کو ساؤ پالو ہسپتال منتقل کرنے سے قبل بے ہوش کیا گیا تھا۔ صدر کے بیٹے فلاویو نے سی این این برازیل کو بتایا کہ ان کے والد کا ایک آپریشن ہوا ہے اور ان کے معدے سے احتیاطً کچھ مواد نکالا گیا ہے۔

Read more

جب میں ایک ہم جنس پسند مرد (Gay) کی بیوی بنی

روبی سے میری پہلی ملاقات ایک افطار پارٹی میں ہوئی۔ جاذبِ نظر، چھوٹی چھوٹی باتوں پر معصوم بچوں کی طرح کھلکھلا کر ہنسنے والی، خوش مزاج، ملنسار اور صاف گو سی لڑکی۔ اسکی عمر 31 سال کی تھی۔ پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ امریکہ میں فیلو شپ کررہی تھی۔ عمر کے تفاوت کے باوجود ہم دونوں کے بیچ یگانگت اور اعتماد کا پل قائم ہوچکا تھا لہٰذا پہلی ہی ملاقات میں اس نے اپنی ناکام

Read more

مرد جب شیو لنگ بن جائے

”صدیوں پرانے کٹاس راج میں جن کہانیوں نے جنم لیا مہا بھارت ان سے بھری پڑی ہے۔ ہماری دھرتی پر جنم لینے والے اس مذہب میں صرف دیومالائی داستانیں ہی ہیں یا ان کا اصل انسانی زندگی سے کوئی تعلق بھی ہے؟“ میرا سوال سن کر وہ پریشان ہو گیا۔ طارق مجھے بہت گہرا شخص لگ رہا تھا۔ مقامی لوگ کہتے تھے کہ وہ مخبوط الحواس ہے۔ کئی دنوں سے وہ میرے ساتھ تھا۔ میں نے کوئی ایسی بات نہیں

Read more

رات کے اندھیرے میں چمکتے موبائل اور  Sexting

ہمارے معاشرہ ارتقائی صورتحال سے دوچار ہے، گزر رہا ہے اس لیے نہیں لکھا کہ ہم مثبت کم اور منفی رجحانات کو زیادہ مستعدی سے قبول کر رہے ہیں، دنیا میں موبائل 80 کی دہائی میں آیا جبکہ پاکستان میں قریب سال 2000 میں آیا ہے، انٹرنیٹ کے عام ہونے سے جہاں دنیا مزید سمٹ گئی وہیں معاشرے میں نئی جہیتیں بھیں دیکھنے کو ملیں، یہ کہانی گھر گھر کی ہے یا پھر یوں کہہ لیں ہر گھر کی، مرد

Read more

چین میں 24 برس تک اغوا شدہ بیٹے کی تلاش کرنے والے باپ کو بچھڑا ہوا بیٹا مل گیا

بیٹے کی تصویر والے بینر لٹکائے، اس کی تلاش میں گو گنگ تینگ نے اپنی ساری جمع پونجی خرچ کر ڈالی اور جب پیسے ختم ہو گئے تو انھیں بھیک مانگتے اور پلوں کے نیچے سوتے دیکھا گیا۔

Read more

عورت میں جنسی خواہش کس عمر تک رہتی ہے؟

ہمارے معاشرے میں 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے سیکس ممنوع سمجھا جاتا ہے۔ ایسے افراد میں چند جسمانی تبدیلیوں کو چھوڑ کر باقی سارے جذبے اور جوش جوانی والے ہوتے ہیں۔ جوانی میں انسان 2 سے 3 سیکنڈ میں تیار ہو جاتا ہے ۔ جبکہ 50 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے دوگنا اور 70 سال کی عمر میں تناؤ کیلئے تین گنا وقت درکار ہے۔ بعض افراد کو تناؤ کے لیے خارجی لمس اور سہلانے کی

Read more

بیوی یا لائسنس یافتہ سیکس ورکر؟

ریپ جنسی حملے کی ایک قسم ہے مگر ہر جنسی حملہ ریپ نہیں ہوتا۔ "ریپ ” کی اصطلاح اکثر بغیر فریق دوئم کی رضا کے دخول کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ دخول انسانی اعضا کے ساتھ فطری یا غیر فطری طریق سے ہو سکتا ہے۔ بہر حال یہ طے ہے کہ یہ بزور طاقت ہوتا ہے. یہ طاقت جسمانی ، جذباتی اور ذہنی دباؤ تینوں طرح کی ہو سکتی ہے۔ یہ زبردستی شکار کے حالات، حالت اور توانائی

Read more

انڈیا میں تقاریب میں ناچنے والی خواتین کا استحصال: ’مجھے پنجرے میں ناچنا پڑتا ہے، لوگ ہماری ویڈیو بناتے اور گالیاں دیتے ہیں‘

یہ لڑکیاں بہار کے کچھ علاقوں کی بعض شادیوں یا پارٹیوں میں مخصوص آرکسٹرا بینڈوں میں ناچتی ہیں اور گاتی ہیں لیکن پرفارمنس کے دوران انھیں اکثر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (3)

دوسری قسط کا آخری حصہ تحقیق و تفتیش کا دائرہ وسیع ہوا تو یہ حقیقت بھی آشکار ہوئی کہ عشق اور شادی دونوں میں ناخوش رہنے کے وافر مواقع ہیں۔ میاں کا مزاج اگر پرتشدد نہیں۔ اسے اپنی کمزوریوں کا شعور اور احساس ہے تو شادی کو نبھاﺅ۔ اسے گھر کے دروازے پر بے ضرر ٹاٹ کا پردہ بنا کر لٹکا لو۔ چینوں جاپانیوں نے اس میں اب نت نئے روپ نکال لیے ہیں۔ بہت سجل، نرم و نازک، من

Read more

پلّوی برنوال: انڈیا میں لوگ سیکس کے بارے میں بات نہیں کرتے، اس لیے میں ان کی مدد کرتی ہوں‘

بہت سے انڈین سکول سیکس ایجوکیشن فراہم نہیں کرتے، اور یہ والدین پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے جنسی تعلقات کے بارے میں بات کریں۔ سیکس کوچ پلّوی برنوال والدین کو بتاتی ہیں کہ بچوں سے اس موضوع پر کیسے بات کرنی ہے۔

Read more

جب لڑکوں کا ریپ ہوتا ہے

جنسی زیادتی کا نشانہ لڑکا بنے یا لڑکی، دونوں کی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے، لیکن حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ لڑکوں پر ہونے والے اس ظلم کو قانوناً ریپ سمجھا ہی نہیں جاتا۔ تفصیل میں جانے سے پہلے میں اس معاملے کے کچھ پہلوؤں پر بات کرنا چاہوں گی۔ لڑکوں کا ریپ کرنے والے یا تو ’گے‘ ہوتے ہیں جنھیں صرف مردوں میں دل چسپی ہوتی ہے یا پھر ہو وہ مرد ہوتے ہیں جو کہ مرد

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ ( 2 )

(گزشتہ قسط کا آخری حصہ) پاکستان سے دولت لوٹ کر مفرور یہ سیاسی اور سرکاری فرزندان توحید پیچھے رہ جانے والے سیاست دانوں، ہر قسم کے افسروں اور تھانے داروں کی کرپشن اور نا اہلی پر تبرہ بھیجتے ہیں۔ اللہ سبحانہ کو تواب الرحیم مان کر سب نے یہاں داڑھیاں رکھ لیں ہیں۔ دوران ملازمت جو مال کمایا ہے وہ بیگمات کے کولہوں کی چربی کے معاملے میں ہوا کی جسمانی خصوصیات (Physical Properties) کی مانند ہے۔ وزن بھی رکھتا

Read more

اولاد کا مستقبل سنوارا یا برباد ہوا!

ہمارے معاشرے میں دہائیوں سے رواج چلتا آ رہا ہے کہ مرد کو جب رشتہ ازدواج میں باندھ دیا جاتا ہے تو اس کو زوجہ محترمہ اور آنے والے نسل کے رزق اور مستقبل کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔ پہلے تو وہ والد کی دولت کا عادی ہوتا ہے لیکن رشتہ ازدواج اسے یہ احساس دلا دیتی ہے کہ اب میں نے بھی اپنے والد محترم کے راستے پر گامزن ہونا ہے۔ جس طرح والد صاحب نے پردیس جانے

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (1)

پہلے میرے تین چار بیانات سن لیں تاکہ اس قصے کو پڑھتے وقت آپ کو میرے حوالے سے کوئی ویاکو لتا ( ہندی میں کنفیوژن) نہ ہو۔ مجھے ایسی بڑی گنجلک باتیں کرنے کا بہت شوق ہے مگر میں آگے چل کر بہت سادہ انداز اختیار کروں گی۔ آپ اگر توجہ اور دل چسپی سے میری داستان شرارت سنیں گے تو یہ چاروں باتیں آپس میں گہرا تال میل رکھتی ہیں۔ پہلی بات۔ یہ میرا ذاتی تجربہ اور مشاہدہ ہے

Read more

’مجھے افسوس ہے کہ میں نے 37 سال کی عمر تک سیکس نہیں کیا‘

اگرچہ اوسطاً ایک شخص اپنے لڑکپن میں سیکس کرتا ہے لیکن یہ سب کے ساتھ نہیں ہوتا۔ جوزف‘ 60 سال کے ہیں اور رنڈوے ہیں کے لیے یہ بات بہت شرمناک ہے۔ انھوں نے اپنی کہانی بی بی سی ریڈیو 5 سے شیئر کی۔ میں 30 کے پیٹھے تک کنوارہ تھا۔ مجھے نہیں معلوم یہ کتنا غیر معمولی ہے لیکن میرے لیے باعث شرم اور بدنامی تھی۔ میں حد سے زیادہ شرمیلا اور بے چین شخص ہوتا تھا لیکن اس

Read more

ادب میں فحاشی کا مسئلہ

فحاشی کا مسئلہ، بلاشبہ مذہبی اصلاح پسندوں اور ریاست کو طاقت کے اندھے استعمال کی غیر معمولی ترغیب دیتا ہے، مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ اخلاقی اصلاح کے طوفانی جوش اور ریاستی جبر کو کسی ردّعمل کا سامنا نہیں ہوتا اور انھیں اپنی طاقت کے یک طرفہ استعمال کی کھلی چھٹی ملتی ہے۔ اصل یہ ہے کہ ادب کے خلاف فحاشی کی فردِ جرم، ادیبوں کے لیے ایک آزمائش تو ثابت ہوتی ہی ہے، انھیں ادب کی نہاد

Read more

جنسی نشہ

میرا، وینا اور منی شنی کی مشتبہ ویڈیو لیکس ہو نے تک ہی بات رہتی مگر ایسا ممکن نہیں تھا کیونکہ جب ایسی بات چل نکلتی ہے تو اس کے راستے تو بہت ہوتے ہیں مگر منزل کوئی نہیں ہوتی ہے۔

پاکستان میں ویڈیو لیکس کا راستہ اہم سرکاری عہدے داروں، ججوں اور صحافیوں کے گھر سے بھی گزرا اور آج کل ویڈیو لیکس کا ہر راستہ مولوی حضرات سے گزر رہا ہے۔ ہر دوسرے دن ایک انتہائی متلی کی کیفیت میں مبتلا کر نے والی کوئی غلیظ سی ویڈیو جگہ جگہ منہ مارتی نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا کو استعمال کر نے والا کوئی ذی روح یہ دعوی نہیں کر سکتا کہ اب تک اس کا فون اس تیزابی بارش سے پاک رہا ہو۔ نہ دیکھنا یا فوراً ہی ڈیلیٹ کر دینا اپنی اپنی یہ آپشنز بہر حال ہر ایک کے پاس موجود ہیں۔

Read more

مردوں کی جنسی مجبوریاں اور ان کی وجوہات

محترمہ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا صاحبہ نے ایک اہم موضوع ”خواتین میں جنسی خواہش کی کمی“ کے موضوع پر ایک مضمون تحریر فرمایا ہے۔ موضوع تو بہت نازک ہے۔ لیکن پھر بھی اس موضوع کے بارے میں دوسرے فریق، یعنی، مرد کی طرف سے اسی موضوع کے بارے میں موقف پیش کرنا اس معاملے کا دوسرا پہلو اجاگر کرنے کے لیے ضروری ہے۔ جنس کی نوعیت انسان کی عمر کے مختلف حصوں میں اپنی عملیت میں تبدیل ہوتی رہتی ہے۔

جس طرح مکڑی سپائڈر کی ایک قسم نر کو مختلف طریقوں سے ملتفت کرتی ہے۔ لیکن جوں ہی نر اس کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر لیتا ہے۔ اور اس مادہ کو نئی نسل کی پیدائش کی بنیاد پڑنے کا یقین ہو جاتا ہے تو وہ نر کو ہلاک کر دیتی ہے۔ گویا جنس کی ایک مخصوص عمر میں شدت فطرت کی طرف سے نسل

Read more

لڑکوں سے زیادتی ”ریپ“ کیوں نہیں؟

بچپن میں تشدد سہنا، ناگوار سلوک برداشت کرنا اور ہتک آمیز رویے جھیلنا ہی کسی فرد کی شخصیت میں توڑ پھوڑ کے لیے کافی ہیں، لیکن جنسی زیادتی تو وہ عمل ہے جس میں یہ سارے افعال یکجا ہو کر بچے کی روح اور احساسات کو کچل ڈالتے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ملک میں بچوں سے زیادتی کے واقعات جس افراط سے اور تواتر کے ساتھ ہو رہے ہیں اسے دیکھتے ہوئے میں خوف سے لرز جاتی ہوں کہ ہم

Read more

سیاسی رہنماؤں کے روحانی بابے, پیر کاکی تاڑ اور سیکس تھراپسٹ جن جیان

ہماری سیاسی تاریخ میں روحانیت جسے ہمارے آکسفورڈین وزیراعظم ”رحونیت“ کہتے ہیں، کا خاصا عمل دخل ملتا ہے اور موجودہ وزیراعظم سے پہلے اگر ہم آکسفورڈین بے نظیر بھٹو کی طرف جائیں تو وہ بھی راوی کنارے ایک بابے ”دھنکا شریف“ سے ”روحانی تھپکی“ کے لیے جاتی ہوئی نظر آتی رہی ہیں، اس روحانی بابے کے کہنے پر بے نظیر بھٹو راوی دریا میں ننگے پاؤں کھڑی ہوئیں اور بتانے والے بتاتے ہیں کہ اس بابے نے بے نظیر بھٹو

Read more

بالی ووڈ میں محبت بھرے جذباتی منظر بھی محفوظ انداز میں فلمائے جائیں

بھارتی فلم انڈسٹری میں مار دھاڑ اور تشدد پر مبنی فلمیں بنانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور یہ مقبول بھی ہیں۔ کئی ایسی فلموں میں جرائم پر مبنی مناظر کے ساتھ ساتھ سیکس سین بھی فلمائے جاتے ہیں۔ بھارتی فلمی صنعت بالی ووڈ میں بظاہر اداکاروں کا مناسب انداز میں شوٹنگ کے دوران خیال رکھا جاتا ہے۔ ایسا کرنے کی ذمہ داری فلمی یونٹ کی ہوتی ہے۔ پہلے ایسی مختلف فلموں میں، جن کی کہانی کا تانا بانا جرائم

Read more

آن لائن ڈیٹنگ ایپس چھوڑنے سے ’مجھے اپنی زندگی واپس مل گئی‘

پیو ریسرچ سنٹر کے ڈیٹا کے مطابق کئی خواتین ڈیٹگ ایپس اور سائٹوں پر ہراسانی کی شکار ہوتی ہیں۔ 18 سے 34 سال کی عمر کی خواتین میں سے 57 فیصد کا کہنا ہے کہ انھیں جنسی طور پر نازیبا پیغامات بھیجے گئے ہیں۔

Read more

اپنے ہی یوگا سکول کی ریپ اور جنسی تشدد کے حوالے سے تحقیقات کی کہانی

بی بی سی کی صحافی اشلین کور دنیا میں یوگا کے سب سے بڑے نظام میں سے ایک سے منسلک ایک معتبر یوگا ٹیچر تھیں تاہم ایک پریشان کن سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد انھوں نے پچھلی کئی دہائیوں سے جاری جنسی تشدد کے مبینہ واقعات کو بے نقاب کیا۔

Read more

گرومنگ گینگ: ’برطانیہ بدری سے میرے خاندان کے حقوق پامال ہوں گے‘

برطانیہ میں نو عمر لڑکیوں کے ساتھ جنسی فعل کے جرم میں سزا پانے والے گروہ کے دو ممبران برطانیہ سے نکالے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمل درآمد رکوانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

اوسلو کے تاریک پہلو: ڈرگز، ریپ، جسم فروشی، شراب نوشی، گداگری اور ڈارک روم

آپ نے اوسلو کی رنگین راتوں کے بارے میں پڑھا، اب اسی اوسلو کے کچھ تاریک رنگ دیکھیں۔ اوسلو نے اپنے لیے ایک نیا نام پا لیا ہے ”ڈرگ ڈیتھ کیپیٹل آف یورپ“ کیونکہ اس وقت یورپ میں سب سے زیادہ ہیروئن کے عادی افراد اوسلو میں ہیں۔ اوور ڈوز اموات کی شرح بھی یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ اوور ڈوز سے اموات کی بڑی وجہ یہ ہے کہ یہاں لوگ ہیروئن کو انجیکٹ کرتے ہیں، اسموک نہیں۔ اس

Read more

انڈیا میں اکثر لوگ کسی دوسرے مذہب میں شادی کی مخالفت کرتے ہیں: پیو سروے

انڈیا میں 30 ہزار لوگوں کے سروے سے ظاہر ہوا ہے کہ مذہبی رواداری کو انڈین معاشرے کا بنیادی ستون تصور کیا جاتا ہے لیکن بات جب شادیوں کی آتی تو غیر مذہب میں شادی کے خیال کو اکثر لوگ پسند نہیں کرتے۔

Read more

جاپان کی ’بلیک وِڈو‘ سیریل کلر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد

جاپان کی سپریم کورٹ نے سزا یافتہ سیریل کلر کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کر دی ہے۔ اس 74 برس کی چساکو کاکہی نے اپنے تین ساتھیوں کو قتل کر دیا تھا، جس میں ان کے اپنے خاوند بھی شامل ہیں۔

Read more

مستنصر حسین تارڑ: راکھ میں چنگاری کی تلاش

پاکستانی قومیت کی بے قرار روح گزشتہ پچاس برس سے اپنے بدن کی تلاش میں سرگرداں تھی۔ بارے اب آن کر مستنصر حسین تارڑ نے اسے مردانؔ کا شایان شان پیکر عطا کیا ہے۔ مستنصر نے ”راکھ“ میں دیس پردیس کے بیسیوں جاندار اور متحرک کردار پیش کیے ہیں۔ رنگا رنگ جغرافیائی اور تہذیبی پس منظر میں نشو و ارتقا کے مراحل سے فن کارانہ نفاست سے گزرتے ہوئے منفرد کردار۔ مگر مجھے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارا قومی

Read more

گولڈن گرلز: ہا ہائے، کتنی بولڈ ہے

پیاری رابعہ، آپ کا خط کئی دن پہلے پڑھ چکی تھی لیکن پڑھائی کی مصروفیات کچھ ایسی رہیں کہ جواب لکھنے کا وقت نہ مل سکا۔ اب کچھ فرصت نصیب ہوئی ہے تو جواب لکھنے بیٹھی ہوں۔ لیپ ٹاپ کی سکرین پر آپ کا خط کھلا ہوا ہے اور اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے میں رے ذہن میں چند الفاظ میرے ذہن میں گونج رہے ہیں۔ ملالہ۔ دستخط۔ شادی۔ پارٹنرشپ۔ مرد۔ عورت۔ منافقت رابعہ، یہ سب اتنا مشکل کب اور کیوں

Read more

امرد بازی، بادشاہ، مشائخ اور شاعر

سعودی عرب کے سابق گرینڈ مفتی شیخ عبدالعزیز بن باز کے شاگرد رشید، ڈاکٹر سلمان العودہ نے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم جنس پسندی کی اس دنیا میں کوئی سزا نہیں ہے اور ہم جنس پسند اس فعل کی وجہ سے اسلام سے خارج نہیں ہوتے۔ 

اسی طرح عرب سپرنگ کا آغاز کرنے والے ملک، تیونس کے 80 سالہ مفکر راشد الغنوشی نے بھی ایک انٹرویو میں بتایا، ”ہم جنس پسندی کو ممنوع قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ یہ ذاتی پسند ناپسند کا معاملہ ہے۔ ان کے مطابق ہم جنس پسندی ایک نجی معاملہ ہے اور اس سلسلے میں قانون کا اختیار نہیں ہونا چاہیے چنانچہ اسے جرم نہیں ہونا چاہیے۔

مردوں میں ہم جنس پسندی کی تاریخ نسلوں کی بجائے صدیوں تک پھیلی ہوئی ہے۔ عربی زبان میں اسے لواطت اور انگریزی میں سدومی کہتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان دونوں ہی اصلاحات میں مذہب کا دخل ہے۔ عربی کا لواطت پیغمبر لوط کے نام سے مشتق ہے جب کہ انگریزی سدومی موجودہ اسرائیل میں بحیرہ مردار کے جنوب مغربی کنارے پر واقع جبل سدوم  سے ماخوذ ہے۔

Read more

ایک جھوٹی شادی اور ڈھائی لاکھ ڈالر کا دھوکہ، ’میں کتنا بے وقوف تھا‘

جیمز نے فیصلہ کیا کہ وہ خود یوکرین منتقل ہو جائیں اور نئی زندگی کی شروعات کریں۔ انھوں نے اپنی نوکری چھوڑ دی اور اپنا گھر بیچ دیا۔ پھر ارینا کی جانب سے حوصلہ افزائی پر دونوں نے اوڈیشہ میں ہی ایک ایسی جگہ دیکھنا شروع کر دی جہاں وہ دونوں رہ سکیں۔ لیکن یہ سب ایک دھوکا ثابت ہوا۔

Read more

فحاشی اور ریپ: وزیراعظم victim blaming کر رہے ہیں

بتاریخ 4 اپریل وزیراعظم پاکستان، جناب عمران خان کے قومی ٹیلی ویژن پرسوال جواب کے سلسلہ میں ایک سامع نے ان کی توجہ ملک میں بچوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی طرف دلائی تو انھوں نے فرمایا، ’ہمارے ملک میں بچوں اور عورتوں کے ریپ کی رپورٹنگ ایک فیصد بھی نہیں۔ یہ سب کیسز ملک میں بڑھتی ہوئی فحاشی کی وجہ سے ہیں۔ پردے کا تصور اسی لئے ہے کہ temptation نہ ہو۔ معاشرے میں ہر انسان کے

Read more

کورونا وائرس کی وبا کے دوران بچوں کے ساتھ آن لائن جنسی ہراس کے واقعات: ’میری بیٹی کو کہا گیا کہ وہ انڈروئیر میں پوز کرے‘

بچوں کے تحفظ کے لیے قائم خیراتی تنظیموں کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران بچوں کے ساتھ آن لائن جنسی ہراس کے واقعات میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ بی بی سی نے اس حوالے سے ایک بچے کی والدہ سے گفتگو کی جن کی بیٹی صرف 12 برس کی تھیں جب ان کے ساتھ اس نوعیت کا واقعہ پیش آیا۔

Read more

بچوں سے جنسی رغبت کا عارضہ (پیڈوفیلیا) – ایک نفسیات دان کا نقطہ نظر

ڈاکٹر سہیل گیلانی سے ہماری عمر بھر کی واقفیت ہے۔ ڈاؤ میڈیکل کالج میں دوران طالب علمی ان کا حوالہ شعر و ادب، فن تقریر اور طلبا سرگرمیوں میں شرکت تھا۔ اب ان کی شناخت امریکہ کے ایک ایسے سائیکاٹرسٹ کی ہے جو اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں انتہائی خطرناک مجرمانہ ذہنوں کے نہاں خانوں میں اتر کر مقفل دروازے وا کرتا ہے تاکہ تشخیص، علاج، اصلاح اور دوبارہ ان کو سماجی زندگی میں لانے کی راہیں نکالی جاسکیں۔

پیڈوفیلیا کیا ہے؟

سہیل گیلانی: یہ ایک بالغ شخص کی نابالغ بچوں میں حد سے بڑھی ہوئی جنسی کشش ہے جو بار بار سر پر سوار ہو کر شہوانی جذبات ابھار دیتی ہے۔ یہ کبھی بلا استثنا (Exclusive) نہیں ہوتا۔

Read more

مختصر لباس اور روبوٹ مرد

وزیراعظم پاکستان نے انٹرویو میں ایک سوال کے جواب جو کہ پاکستان میں بڑھتے ہوئے جنسی تشدد، ریپ، بچوں سے زیادتی، سے متعلق تھا اس میں جو بھی کہا الگ الگ سوچ اور طبقہ فکر کے لوگ اس بیان کو اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے دیکھ رہے ہیں ایک طبقے نے جسے ہمارے سماج میں ایلیٹ، لبرلز، ماڈرن، فیشن ایبل کہا جاتا ہے۔ وہ اس بیان پر اسے اپنی شخصی آزادی پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔ اور خواتین کے لباس کو ان کا مکمل انفرادی حق قرار دے رہے ہیں۔

میڈیا اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ لوگ بھی اس بیان پر شدید نا پسندیدگی کا اظہار کر رہے ہیں۔ میڈیا پرسن اور فیشن انڈسٹری کے لیے تو یہ بات اس لیے بھی انتہائی ناپسندیدہ ہے کی اس سے ان کا بزنس اور سرمایہ کاری براہ راست متاثر ہوتی ہے۔

دوسری طرف وہ طبقہ ہے جسے ہمارے سماج میں قدامت پسند یا مذہبی تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

عصمت دری کی وجہ بھی عورت ہے

وزیراعظم عمران خان کیونکہ بہت تیزی سے کپتانی سے سیاسی قیادت تک پہنچے ہیں، عموماً ان کی تقاریر اور بیانات ان کی ”بنی ہوئی علمیت“ اور ”تیار شدہ دانشوریت“ کا اظہار ہوتے ہیں۔ مذہب سے لے کر سیاست اور عالمی مسائل سے لے کر گلی محلے کی پنچایت تک ہر معاملے میں ہر فن مولا ہونے کا زعم میں ان سے ایسی باتیں بھی سر زد ہوجاتی ہیں، جو برصغیر کے مخصوص پاور اسٹرکچر سماج کی سوچ اور نفسیات کی

Read more

منکہ مسمی روبوٹ چودھری

منکہ مسمی روبوٹ چودھری سکنہ موضع کافرستان، حال محلہ خیالستان، مستقبل ریاست مدینہ بقلم خود باعث تحریر آنکہ حال ہی میں وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان صاحب نے اپنے ایک انٹرویو میں اس ناچیز کا تذکرہ فرمایا، چنانچہ اپنے کوائف ماضی و حال درج ذیل تحریر کر دئے ہیں تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔

یہ ناچیز چند دہائیوں قبل اپنے جیسے کثیر دیگر روبوٹوں کی طرح عدم سے وجود میں آیا۔ اپنے ارد گرد کے ماحول سے آشنائی حاصل کرتے ہوئے ہوش سنبھالا تو زمانے کی روش کے مطابق ہر قسم کی کشش ہائے جنسیت کے لوازمات دستیاب پائے

Read more

جنسی جرائم اور وکٹم بلیمنگ

میری سمجھ میں نہیں آ رہا یہ سب لوگ خان صاحب کی بات سے اختلاف کیوں کر رہے ہیں ٹھیک تو کہہ رہے ہیں خان صاحب عورتوں کے مختصر لباس سے مردوں پر ”امپیکٹ“ پڑتا ہے اور پھر مرد اپنے جذبات قابو نہیں کر پاتا۔ چھے سالہ زینب کو کیا ضرورت تھی مختصر کپڑے پہننے کی، نومولود بچی کو اب اتنے چھوٹے کپڑے پہنائیں گے تو ریپ تو گا، اب بھلا عورت کا کفن مناسب نہیں ہو گا تو مرد پر ”امپیکٹ“ تو پڑے گا وہ دفنائی ہوئی نعش کو اب نکال کر ریپ تو کرے گا نا مرد ہے روبوٹ تھوڑی ہے۔

Read more

جلتی آگ پر تیل ڈال کر ٹھنڈا کرنے کی حماقت

ہمارے ملک پاکستان میں جنسی تشدد کی واقعات کا سامنے آنا بڑی تشویش کی بات ہے اور یہ اس کا غماز ہے کہ ہمارا معاشرہ اخلاقی گراوٹ اور پستی سے دوچار ہے۔ المیہ یہ بھی ہے کوئی بھی سنجیدگی کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو نبھانے اور موثر کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہی نہیں ہے۔ حکومت کی بے حسی اور پہلو تہی بلکہ ”جلتی پر تیل ڈالنے کی روش“ تو عیاں ہے لیکن معاشرتی طور بھی اس حساسیت

Read more

عمران خان بے شک مفتی عزیز الرحمٰن کے وکیل ہیں!

عمران خان نے ایسے وقت میں ایک امریکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے فحاشی اور کم لباسی کو پاکستان جیسے ملکوں میں ریپ کی اصل وجہ قرار دیا ہے جب لاہور میں ایک مدرسے کے مفتی کے خلاف اپنے ہی ایک طالب علم کے ساتھ جنسی زیادتی کی تحقیقات ہورہی ہیں۔ ایسے میں سوال تو بنتا ہے کہ ایک دینی مدرسہ میں مذہب کی تعلیم دینے والا معمر عالم دین جب ریپ اور جنسی استحصال کا سبب بنتا ہے

Read more

کچھ اسلامو فوبیا کے بارے میں

چند دن پہلے بینیڈکٹ اینڈرسن کی کتاب ’سماج کا تصور‘ (Imagined Communities) پڑھنے کا اتفاق ہوا جس کا موضوع ”نیشنلزم (قومیت پرستی) اور حب الوطنی“ ہے۔ وہ کہتا ہے کہ ”چھوٹی سے چھوٹی قوم کے لوگ بھی اپنی قوم کے زیادہ تر لوگوں سے اپنی زندگی میں نہ مل پاتے ہیں، نہ ان کو دیکھتے ہیں اور نہ ہی کبھی ان کو براہ راست سنتے ہیں، اس کے باوجود وہ دنیا کی جس دھرتی پر بھی جا بسیں، ذہنی طور پر وہ اپنی شناخت ’اپنی قوم‘ کے ساتھ پیوستہ رکھتے ہیں۔“

قوم ایک تصوراتی اشتراک کے ذریعہ وجود میں آتی ہے، ہم تصور کر لیتے ہیں کہ ہمارا دوست وہی ہے جو ہماری قوم سے تعلق رکھتا ہے۔ باقی تمام مذاہب، اقوام اور نسلوں کے لوگ دشمنی اور نفرت لائق ہیں۔ یہ دشمنی اور نفرت بنیادی طور پر تشکیک کی انتہائی شکل ہے، نتیجتاً ہر شخص شعوری یا لاشعوری طور پر اپنے مذہب، قوم، اور نسل کو دوسروں سے ممتاز کرنے میں کوشاں نظر آتا ہے۔ نسلی تعصب انہی امتیازی احساسات سے وجود میں آتا ہے۔

Read more

! مائی ڈیر پرائم منسٹر صاحب

امید واثق ہے کہ آپ ساتھ خیریت کے ہوں گے ۔ اللہ ہمیشہ خیر ہی رکھے مگر حضور میں نے آج آپ سے کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔ آپ ماشا اللہ سے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی دنیا میں ایک جانی مانی ہستی تھے۔ ایک مشہور کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے سکینڈلز اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکر پہنے دنیا کے مشہور ساحلوں پہ مختصر لباس پہنے خواتین کے ساتھ تصاویر بھی بہت مشہور تھیں۔ تعلیم بھی آپ نے

Read more

مدارس اور بوائز ہاسٹلز میں جنسی جبر کا کلچر کون ”ٹریگر“ کرتا ہے؟

جس وقت یہ تحریر لکھی جا رہی ہیں اس وقت تین واقعات شہ سرخیوں میں ہیں۔ ایک عبدالعزیز نامی باریش، سر پر ٹوپی سجائے، مدرسے کے استاد کا اپنے ہی طالبعلم سے زنا بالجبر کی ویڈیو سامنے آنا، واقعہ کی تصدیق ہونا، مدرسہ انتظامیہ کے زیر علم ہونے کے باوجود اس واقعہ کو دبانے کی کوشش، ملزم کا فرار اور با اثر افراد کا متاثرہ فریق پر دباؤ۔ بالآخر ملزم کا پکڑے جانا اور تازہ خبروں کے مطابق اعتراف جرم۔

Read more

مفتی معصوم کی صفائی اور فیمنسٹ شیلا حامد کی ہٹ دھرمی

مفتی معصوم نے فیمنسٹ شیلا حامد کو غصے سے دیکھا اور پھر لال پیلے ہو کر بولے

دیکھیں آپ یہ کیوں یہ غلط بات اچھال رہی ہیں کہ میں نے اپنے طالب علم کا ریپ کیا ہے۔ آپ یہ کیوں نہیں دیکھتے کہ لبرل ہمسایوں کے لڑکے نے بھی تو سکول میں اپنی کلاس فیلو کو آنکھ ماری تھی؟ غضب خدا کا، اس کی عمر دیکھیں اور حرکتیں دیکھیں۔ ابھی تین سال کا ہے اور یہ لچھن دکھا رہا ہے۔ بڑا ہو کر تو نہ جانے کیا غضب نہیں ڈھائے گا۔ مجھے ہرگز حیرت نہیں ہو گی اگر وہ یورپ چلا جائے اور ادھر کھلم کھلا بدکرداری پر اتر آئے۔

Read more

عمران خان کا انٹرویو: امریکی فوجی اڈوں، اویغور مسلمانوں اور خواتین کے پردے سے متعلق وزیر اعظم پاکستان نے کیا کہا؟

امریکی ٹی وی چینل ایچ بی او پر ایکزیوس نامی پروگرام کے لیے صحافی جوناتھن سوان نے ان کا انٹرویو کیا جس میں انھوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ‘افغانستان میں فوجی کارروائی کرنے کے لیے پاکستان ہرگز امریکہ کو اپنی سرزمین استعمال کرنے نہیں دے گا۔‘

Read more

اگر آپ سیکس مخالف نہیں تو ریپ مخالف کیوں

جنسی فعل کی آزادی، ریپ، جنسی ہراسانی، اور بچوں کا جنسی استحصال یہ سب الگ الگ اور ایک دوسرے سے بہت مختلف چیزیں ہیں لیکن ہم پاکستانیوں کی تربیت کچھ ایسی ہوئی ہے کہ یہ ساری گڈمڈ ہو گئی ہیں۔

فیس بک کو سکرول کرتے ہوئے کسی خاتون کی ایک پوسٹ نظر سے گزری جو مفتی صاحب کی تازہ تازہ لیک شدہ ویڈیو کے متعلق تھی۔ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں خاتون نے کسی صاحب کے تبصرے کے جواب میں کہا کہ وہ تو جنسی فعل کی آزادی کی قائل ہیں اور اس پر قانونی قدغن کو ناجائز سمجھتی ہیں۔ اس کے جواب میں ان صاحب نے کہا ”اگر آپ سیکس کو برا ہی نہیں سمجھتی ہیں تو پھر ریپ کے خلاف کیوں ہیں“ ۔ ان صاحب کے اس کمنٹ سے سمجھ آتی ہے کہ ہم عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں کہاں کھڑے ہیں۔ یعنی ریپ اور سیکس میں فرق ہی نہیں پہچانتے۔

Read more

مفتی عزیز الرحمان نے طالبعلم کو بلیک میل کر کے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا 

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مفتی عزیز الرحمان نے دوران تفتیش طالبعلم سے جنسی زیادتی کا اعتراف کر لیا ہے۔

مفتی نے تفتیش میں انکشاف کیا ہے کہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی۔ مفتی عزیز نے ابتدائی بیان میں کہا ہے کہ طالب علم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔

Read more

یونیورسٹیوں میں سیکس سکینڈل پر ویسا شور کیوں نہیں جیسا مدرسے پر؟

دینی طبقے سے تعلق رکھنے والے بعض افراد یہ کہہ رہے ہیں کہ یونیورسٹیوں میں بھی تو سیکس سکینڈل بنتے ہیں، ان کے معاملے پر ویسا شور کیوں نہیں جیسا مفتی عزیز الرحمان کے معاملے میں دیکھنے میں آیا ہے؟

یونیورسٹی میں ایسا سکینڈل پکڑا جائے تو اساتذہ کی تنظیموں کی ہمت نہیں ہوتی ہے کہ اسے برحق ثابت کرتے ہوئے ملزم کے حق میں کوئی مہم چلائیں۔ نہ ہی وہ یہ دلیل دیتے ہیں کہ استاد پیغمبروں کے جانشین ہوتے ہیں اس لیے ان کے ایسے غلط کاموں سے چشم پوشی کی جائے۔ نہ ہی وہ یہ کہتے ہیں کہ استاد روحانی باپ ہوتا ہے اس پر مقدمہ نہ کرو۔ نہ ہی ان کا یہ بیان سامنے آتا ہے کہ یونیورسٹی میں ایسا ہوا تو کیا ہوا، مدرسوں میں یا دفتروں میں بھی تو ایسا ہوتا ہے۔ نہ ہی وہ اس پر بات کرنے والوں کی تکفیر کرتے ہیں۔

Read more

مولانا کی ویڈیوز پر ایک مختصر گزارش‎

اٹھتی ہے در یار پہ اب پردے کی دیوار کس کا سر شوریدہ ہے ٹکرا نے کے قابل لاہور کے ایک مولانا کی ویڈیوز عام ہوئیں۔ "شور کی ثقافت” میں پہلے سے موجود بپا طوفان کی لہریں مزید بے قابو ہوئیں۔ ہمارے گھر کی رونق اب انھی طوفانوں پر موقوف ہے۔ تقسیم در تقسیم ہوتے معاشرے میں مورچہ زن گروہوں کے ہاتھ طعنہ زنی اور پوائنٹ اسکورنگ کے نئے بہانے لگے ہیں لہٰذا کچھ دن تو میلہ خوب جمے گا۔

Read more

ایک دراز قد امریکی حسینہ

الزبتھ اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد تھی۔ گوری رنگت، نیلی آنکھیں، سنہرے بال، دراز قد اور چست بدن رکھنے والی الزبتھ کا شمار اپنے سکول کی خوبصورت ترین لڑکیوں میں ہو تا تھا۔ قدرت نے حسن کی دولت کے ساتھ ساتھ اسے ذہانت کی نعمت سے بھی نوازا ہوا تھا۔ اس کی پرورش ایک متوسط، روایتی اور قدامت پسند امریکی خاندان میں ہوئی جہاں اس نے معاشرت کے اعلٰی اسلوب سیکھے۔ زندگی کے تمام مراحل بڑی کامیابی کے ساتھ

Read more

ایسے اللہ والوں سے اللہ بچائے

بہت دیر سے ایک موضوع ذہن مین تھا جس پہ لکھنے کا بہت بار سوچا لیکن اپنی ازلی سستی آڑے آتی رہی۔ لیکن چند دن پہلے ایک مفتی (سچی بات ہے ایسے لوگوں کے نام کے ساتھ صاحب لگانے کو تو ہرگز دل نہیں کرتا) کی ویڈیو کا خوب چرچا رہا۔ اس مفتی کی ایک طالب علم کے ساتھ سیکس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ وہ ویڈیو میں نے نہیں دیکھی۔ اور نہ اس ویڈیو کو دیکھنے میں دلچسپی ہے۔

Read more

مدارس کی جنسی اور معاشی ثقافت

جنسی جذبات کو جانوروں پر آزمانے کے ثبوت آئے روز سامنے آرہے ہیں۔ سوچنے کے لیے یہ سارے واقعات بھی شاید کم ہوں۔ لیکن صورت حال جب یہ ہو جائے کہ صبح دفنائی ہوئی خاتون کو شام قبر سے نکال کر ہوس کا نشانہ بنایا جائے، تو پھر کچھ دیر کے لیے رک کر ہمیں سوچنا چاہیے کہ تہذیب کے شیرے میں نشہ آور ادویات ملا کر ہمیں کس نے کھلائی تھیں اور کب کھلائی تھیں۔

Read more

جنوبی کوریا میں خفیہ کیمروں کا نشانہ بننے والی خواتین: ’مجھ سے بار بار پوچھا گیا کہ کیا آپ کی فلم اس لیے تو نہیں بنائی گئی کیونکہ آپ کو یہ پسند ہے‘

سنہ 2013 سے 2018 کے درمیان جنوبی کوریا میں پولیس کو خفیہ کیمروں سے فلم بنانے کے 30 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ کیے گئے لیکن بیشتر متاثرہ افراد کا کہنا ہے کہ ان معاملات کی تفتیش کے دوران ان کا پولیس کے ساتھ تجربہ انتہائی خوفناک رہا۔

Read more

’میرا بیٹا ان کے شکنجے میں ہے۔ کیا آپ مدد کر سکتے ہیں؟‘ ایک ’کلٹ ڈی پروگرامر‘ نے سینکڑوں افراد کو خطرنا گروہوں کے چنگل سے کیسے نجات دلائی

رِک راس نے لوگوں کو خطرناک مذہبی فرقوں اور نفرت انگیز گروہوں سے بچانے کے لیے 500 سو کارروائیاں کیں۔ انھیں کئی بار قتل کی دھمکیاں دی گئیں، اور ان کا کام غیر متنازع نہیں ہے۔

Read more

تھپڑ کی گونج اور قومی اسمبلی کا میدان جنگ

مرزا نوشہ نے کہا تھا کہ ہوتا ہے شب و روز تماشا میرے آگے۔ یوں تو مرزا غالب کی شاعری کی دنیا معترف ہے مگر ہم معترف ہونے کے ساتھ ساتھ مرعوب اس لیے بھی تھے کہ مرزا غالب کو دیدہ بینا عطا ہوئی تھی جو اپنے سامنے ہونے والے شب و روز کے تماشوں کو دیکھ سکتی تھی۔ مگر بھلا ہو بلاول بھٹو زرداری کا کہ ان کے بقول سلیکٹرز نے موجودہ ٹیم سلیکٹ کی ہے تو ان سلیکٹرز

Read more

ایک ترقی پسند فیمنسٹ بیٹی کے نام ماں کا خط

دختر من۔ پیار۔ کہا تھا نہ میں نے کہ جب تک تمہارا یہ من چلا دل اور بھس بھرا بھیجا اس نتیجے پر نہ پہنچے کہ تم اس کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہو تب تک اس بچے والے کھٹراگ کی ضرورت نہیں۔ پر تم تو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھیں۔ اس وقت وہ تمہیں خوبیوں کا مجسمہ نظر آتا تھا اور تم لمحہ بھر کے لیے بھی یہ سننے کے لیے تیار نہ تھیں کہ انسان خوبیوں خامیوں

Read more

صابر شاہ نے مفتی عزیز الرحمان کے خلاف ایف آئی آر کٹوا دی، عمر قید تک ہو سکتی ہے

جامعہ منظور الاسلامیہ کے طالب علم صابر شاہ نے مفتی عزیز الرحمان کے خلاف ایف آئی کٹوا دی۔ اس میں بلیک میلنگ کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔ اس ایف آئی آر میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 377 لگائی گئی ہے جو غیر فطری فعل کے متعلق ناقابل ضمانت جرم ہے اور اس کی سزا عمر قید یا دس برس قید اور جرمانہ ہے۔دوسری دفعہ 506 ہے جو دھمکی دینے کے متعلق ہے اور اس کی سزا دو سال تک کی سزا یا جرمانہ یا دونوں ہیں۔

Read more

مفتی عزیز الرحمان کی چار نئی ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں، کل چودہ ہیں

مفتی عزیز الرحمان کی مزید چار ویڈیوز منظر عام پر آ گئی ہیں۔ پہلی ویڈیو اس ویڈیو کا مکمل ورژن ہے جو سب سے پہلے ریلیز کی گئی تھی۔ اس میں مفتی عزیز بقائمی ہوش و حواس کھڑے اور حرکت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وہ فون پر نارمل آواز میں بات چیت بھی کر رہے ہیں اور بظاہر یہ دکھائی نہیں دیتا کہ وہ کسی نشے کے زیر اثر ہیں۔

Read more

مفتی صاحب کو نشہ پلا کر عزت خاک میں ملا دی گئی

مفتی عزیز الرحمان کے سیکس سکینڈل کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ ہمیں تو الزام لگانے والے پر یقین نہیں آیا۔ کیا یہ قابل یقین بات ہے کہ ایک داڑھی مونچھ والا لڑکا یوں ایک ستر برس کے بزرگ کے ساتھ زبردستی عین غین ہو جائے اور کہے کہ مجھ سے زبردستی ہوئی ہے اور اب جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اس لیے خودکشی کرنے لگا ہوں۔ شکر ہے کہ مفتی صاحب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا ورنہ کل سے ان کے مدافعین الٹی سیدھی باتیں کر رہے تھے کہ عمر رسیدہ مفتی صاحب شرعی طور پر معذور ہیں اور ایسا کام کر ہی نہیں سکتے۔ اب بھلا بندہ ان سے پوچھے کہ ویاگرا منٹوں میں شرعی معذوری دور کر دیتی ہے، یہ بھی بھلا کوئی دفاع ہے؟

Read more

مجھے نشہ پلایا گیا تھا، ویڈیو ڈھائی سال پرانی ہے، اور ویڈیوز اور فیک کال بھی موجود ہیں، مفتی عزیز الرحمان

مفتی عزیز الرحمان کے دعوے: ویڈیو ڈھائی سال پہلے بنائی گئی تھی۔ مجھے مدرسے سے نکالنے اور نئے بورڈ کے ساتھ الحاق کے لیے سازش کی گئی ہے۔ منتظمین، قاری حنیف جالندھری اور مولانا حافظ الرحیم کے علم میں یہ ویڈیوز تھیں۔ میں ان ویڈیوز سے انکار کرتا رہا کیونکہ مجھے اپنی پاکدامنی پر یقین تھا اور ویڈیو نہیں دکھائی گئی تھی۔ میری آواز میں کچھ فیک کالز بھی بنائی گئی ہیں۔ اس لڑکے نے یہ ویڈیو بنانے سے پہلے مجھے چائے میں نشہ آور چیز پلائی جس کے بعد میں اپنے ہوش حواس میں نہیں رہا ۔ میں تیسری بار قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کر اللہ گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ یہ ویڈیو اور ہو سکتا ہے کہ اور بھی بنائی گئی ہوں، اس میں سے کچھ بھی اپنے ہوش و حواس میں سرانجام نہیں دیا۔

Read more

مفتی عزیز الرحمان کی مدرسے میں طالب علم سے سیکس کی ویڈیو پر ناظم کا اعتراف

لاہور کے مدرسے جامعہ منظور الاسلامیہ میں ایک طالب علم صابر کے ساتھ مفتی عزیز الرحمان کی سیکس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ یہ ویڈیو اینکر جمیل فاروقی کے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ڈالی گئی۔ ویڈیو میں ابتدائی طور پر سیکس کے مناظر کے بعد طالب علم صابر کہہ رہا ہے کہ اسے بلیک میل کیا جا رہا ہے اور جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے۔

مدرسے کے ناظم خلیل اللہ ابراہیم نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ صابر نامی لڑکا ان کے پاس کچھ عرصے پہلے آیا تھا اور اس نے مفتی کی شکایت کی تھی لیکن خلیل اللہ ابراہیم کو لڑکے کی بات پر یقین نہیں تھا

Read more

میں ایک عورت دشمن شاعر رہا ہوں

حالی نے انیسویں صدی کے آخر یا بیسویں صدی کی ابتدا میں اپنے دیوان میں غزلوں کو جدید اور قدیم جیسے دو حصوں میں بانٹا تھا۔ اس سے ان کی غرض یہ تھی کہ شاعری میں ہونے والی تبدیلیوں کو وہ نمایاں کرسکیں۔ یہ کون نہیں جانتا کہ حالی نے ایسی شاعری کی مخالفت کی تھی، جس میں شاعری کے نام پر عورت یا محبوب کو لے کر ابتذال کی حد کردی گئی تھی۔ ان کی تنقید میں ایک قسم

Read more

ایٹا او برائن: ’سکرین پر سیکس کے مناظر ترتیب دینا بالکل ایک رقص کی طرح ہے‘

گذشتہ سال ایٹا او برائن نے ’آئی مے ڈسٹرائے یو‘ کے علاوہ ’نارمل پیپل‘ اور ’سیکس ایجوکیشن‘ جیسے ڈراموں میں اپنے کام کے بارے میں بی بی سی سے بات کی تھی۔

Read more

جنسی ہراسانی: انگلینڈ کے سکولوں میں لڑکیوں کی جانب نامناسب رویہ عام ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف

انگلینڈ میں سکولوں کے نگران ادارے نے پایا ہے کہ کچھ لڑکیوں سے ایک رات میں 11 لڑکے بھی برہنہ تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

Read more

مغربی ادب: افلاطون سے پوسٹ مارڈن ازم تک

مغرب کی موجودہ جداگانہ تہذیبی شکل سے تعارف کے لیے ضروری ہے کہ ہم مغربی ادب کے تاریخی سفر سے کسی حد تک ضرور واقف ہوجائیں ورنہ دوسری صورت میں ہمارے قیاس و خیال محض یک طرفہ شکل میں ہمارے ذہن کا حصہ بن کر رہیں گے اور ایک علمی توازن کے ہمیشہ محتاج رہیں گے۔ مغربی تہذیب نے درحقیقت دو قطعی مختلف اور مخالف قدیم ترین مذہبی اور غیر مذہبی روایتوں کے درمیان مستقل ٹکراو سے پرورش پائی ہے

Read more

کرپٹو کرنسی: کیا ڈیجیٹل کرنسی سیاست، اقتصادیات اور مالیات کی دنیا کو ہلا کر رکھ دے گی؟

نیو یارک یونیورسٹی کے ماہر معاشیات نورئیل روبینی نے کچھ عرصہ قبل دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے اسے ’ایک بہت بُرا سکہ‘ قرار دیا تھا۔

Read more

مینوپاز: دھندلاتی یادداشت اور بے چینی کے ساتھ کبھی ماں نہ بن پانے کا سوگ

ایمی 19 برس کی عمر میں اووری یا بیضہ دانی کے سرطان کا شکار ہو گئی تھیں۔ اور جب تک اس مرض کی تشخیص ہوئی وہ بہت بری طرح پھیل چکا تھا۔ ایک بڑی سرجری کر کے ان کی بیضہ دانیوں کو نکال دیا گیا۔ ان کی کیموتھریپی بھی ہوئی۔

Read more

پکاڈلی 1965: 60 اور 70 کی دہائی میں برطانیہ آ کر رہنے والے چھ انڈین دوستوں کی زندگیوں پر ایک نظر

1960 کی دہائی میں مشرقی افریقہ سے ہندوستانی تارکینِ وطن کی ایک نسل جو برطانیہ منتقل ہوئی تھی وہ اب 70 اور 80 کے پیٹے میں ہے۔ بی بی سی کی کروپا پادھے کے والد بھی ان میں سے ایک تھے۔ یہاں وہ اپنے والد کی برطانوی معاشرے میں اپنا مقام بنانے کی کہانی پیش کرتی ہیں۔

Read more

مرد اور عورت: دوست یا دشمن؟

1995 میں جب میں نے این جی اوز کی دنیا میں قدم رکھا تو مردوں کے بارے میں اپنی نوجوان خواتین کولیگز کا جارحانہ رویہ دیکہ کر حیرت ہوئی۔ ہم ٹھہرے بائیں بازو کی طلبا سیاست سے آگے آنے والے لوگ۔ ہم تو یہی سمجھتے تھے کہ مرد اور عورت مل کر انقلاب لائیں گے۔ اور یہ بھی کہ جب انقلاب آئے گا تو مزدوروں اور کسانوں کی طرح عورتوں کے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔ یہ ہم ستر

Read more

خواتین کی مخصوص ’آور گلاس‘ جسامت کا بچے پیدا کرنے کی صلاحیت سے کوئی تعلق ہے؟

مگر آور گلاس جسامت جیسی کچھ خصوصیات ہمیشہ سے ہی کیوں پسند کی جاتی ہیں؟ کیا ایسی خصوصیات بچے پیدا کرنے کی صلاحیت کے بارے میں کوئی خفیہ پیغام دے رہی ہوتی ہیں؟ اور اگر ایسا ہے تو انسانی جسمات میں اتنی مختلف اقسام کیوں ہیں؟

Read more

ہمارا ماضی اور ملالہ کا مستقبل

عورت چاہتی ہے کہ اسے معاشی آزادی بھی حاصل ہو۔ جائیداد کے حصول اور وراثتی قوانین میں اس کے ساتھ کوئی تفریق روا نہ رکھی جائے۔ اسے کام کرنے کے بھی مساوی مواقع مہیا کیے جائیں۔ معاشرت کا یہ مسابقتی نظریہ ابھی تکمیل کے مراحل سے بہت دور ہے۔ پوری دنیا میں کسی بھی شعبہ میں عورت مرد کے ہم پلہ نہیں اور کہیں بھی کامل مساوات نظر نہیں آتی۔ مرد کی فضیلت اور برتری ابھی بھی ہر جگہ موجود ہے۔

Read more

سیکس ورکرز یا جنسی مزدور کا عالمی دن

چند دن قبل دنیا بھر میں ”سیکس ورکرز“ یا جنسی مزدور کا دن منایا گیا ہے۔ اس دن کے پس منظر میں فرانس کے ایک شہر لیون میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے۔ یہ واقعہ دو جون انیس سو پچھتر کو رونما ہوا تھا۔ اس دن فرانسیسی عورتوں کے ایک گروہ نے شہر کے ایک بڑے چرچ پر قبضہ کر لیا۔ عورتوں کا یہ گروہ ”سیکس ورکرز“ یعنی جنسی مزدوروں پر مشتمل تھا۔ اس گروہ میں سو سے زائد عورتیں شامل تھیں۔ ان عورتوں نے اپنے پیشے اور مزدوری کی غیر انسانی حالت زار کی طرف ارباب اختیار کی توجہ مبذول کرانے کے لیے یہ اقدام کیا تھا۔

Read more

برطانیہ: المہاجرون کے رکن نے سیکس کے لیے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کی

ایک برطانوی عدالت کو بتایا گیا ہے کہ کلعدم تنظیم المہاجرون کے ایک رکن نے دہشتگردی کی روک تھام سے متعلق پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سیکس کے لیے ایک خاتون سے ملاقات کی۔

Read more

صوفی بننے یونیورسٹی جائیں گے؟ ہو آئیں

اقبال کا شاہین ایک سائیڈ پہ کھڑا ہے دوسری طرف بلھے شاہ کہتے ہیں کنجری بنیاں میری عزت نہ گھٹدی (کنجری بن کر میری عزت نہیں گھٹتی) ۔ قصہ دونوں کا یار منانے پہ ختم ہوتا ہے۔ یار مان گیا تو بندہ مطمئن ہو گیا۔

ہم انسان ہیں۔ مہاتما بدھ بھی جب ریاضت میں تھے، جنگلوں میں، کسی درخت کے نیچے، سب اپنوں سے دور، تو بہرحال انہیں احساس تھا کہ وہ اپنا آپ مار رہے ہیں۔ یہ جو احساس ہے خود سے جنگ کرنے کا، خواہشات مارنے کا، بے غرض ہونے کا، عبادت کا، یار منانے کا، کسی بھی ایسی چیز کا جو انسان کی فطرت میں شامل نہیں، اسے نفس سے لڑنا کہا جاتا ہے۔

Read more

کیا آپ غیر روایتی فیمنسٹ اینائس نن کو جانتے ہیں؟

ANAIS NIN ایک ایسی غیر روایتی فیمنسٹ تھیں جنہیں عمر بھر روایتی مردوں کے ساتھ ساتھ روایتی عورتوں اور روایتی فیمنسٹوں کی مخالفت کا بھی سامنا کرنا پڑا لیکن وہ اپنی خود اعتمادی کی وجہ سے اپنے نقطہ نظر اور اپنے فلسفہ حیات پر ڈٹی رہیں۔ بالآخر ساری دنیا کے مردوں اور عورتوں نے ان پر عزت اور شہرت اور عظمت کے پھول نچھاور کیے اور مرنے سے ایک سال پیشتر LOS ANGELES TIMESنے انہیں 1976 WOMAN OF THE YEARکے ایوارڈ

Read more

سیکس سب کی زندگی کا اہم حصہ ہے لیکن سائنسی لحاظ سے پارٹنر بدلنے کے خطرناک نتیجے ہوتے ہیں: کنگنا رناوت

بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے ایک میڈیا سمٹ میں حساس معاملات پر کھل کر اپنی رائے پیش کی۔ کنگنا رناوت نے جنسی تعلقات پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ جب ان کے والدین کو معلوم ہوا کہ کنگنا جنسی طور پر سرگرم ہیں تو اس وقت ان کے والدین چونک گئے تھے۔ کنگنا نے مزید کہا کہ والدین کو اس بات سے زیادہ پریشان نہیں ہونا چاہئے کہ ان کے بچوں کے جنسی پارٹنر ہیں۔ انہیں

Read more

بیٹی کے خلاف بلیک میلنگ میں والد کا کردار

لڑکی نے انتہائی سہمی ہوئی آواز میں کونسلر کو بتایا کہ وہ اپنے ایک سیکنڈ کزن کے ساتھ دو تین دفعہ اکیلے میں ملی ہے اور ایک دفعہ چند گھنٹوں کے لیے گھر سے باہر بھی اس کے ساتھ گئی تھی۔ وہ کزن اس کو اچھا لگتا تھا اور اس سے پیار کا دعوی بھی کرتا تھا۔ ملاقات کے دوران اس کزن نے اپنے فون سے کچھ عام سے فوٹو بھی بنا لیے تھے۔ لڑکی کو گھر میں اپنا الگ موبائل فون رکھنے کی اجازت نہیں تھی لیکن اسی کزن نے اسے ایک چھوٹا سا فون بھی لے دیا جو اس نے گھر والوں سے چھپا کر اپنے پاس رکھا ہوا تھا اور اس کے ذریعے وہ آپس میں بات بھی کر لیتے تھے۔ لڑکی کی عمر بائیس تئیس برس ہو گی اور وہ کزن اس سے چھ سال بڑا تھا۔

Read more

اٹھارہ سال میں شادی ورنہ جرمانہ

متحدہ مجلس عمل (جماعت اسلامی ) کے صوبائی رکن سید عبدالرشید نے سندھ اسمبلی سیکریٹیریٹ میں ایک بل جمع کروایا ہے۔ مجوزہ بل، سندھ کمپلسری میرج ایکٹ 2021 میں تجویز کیا گیا ہے کہ اٹھارہ سال کے تمام عاقل و بالغ افراد کی شادی لازمی قرار دی جائے۔ اگر اٹھارہ سال میں شادی نہیں ہوتی تو والدین کو علاقے کے ڈپٹی کمشنر کے سامنے بیان حلفی جمع کروانا ہوگا جس میں شادی میں تاخیر کی وجوہات بیان کی جائیں گی۔ جو ڈپٹی کمشنر کو بیان جمع نہیں کروائیں گے انھیں پانچ سو روپے فی کس کے حساب سے جرمانہ تجویز کیا گیا ہے۔

بل جمع کروانے کے بعد سید عبدالرشید نے ایک وڈیو پیغام بھی جاری کیا ہے جس میں زنا بالجبر اور جنسی زیادتی کے بڑھتے ہوئے کیسز کو غیر شادی شدہ مردوں سے جوڑا ہے۔ انھوں نے کہا اس قسم کے واقعات اس وقت جنم لیتے ہیں جب والدین اپنے بچوں کی شادی مناسب وقت پر نہیں کرتے۔ اگر سب کی شادی اٹھارہ سال کی عمر میں ہو جائے تو ریپ اور جنسی زیادتی کے واقعات نہ ہوں۔

Read more

اونلی فینز: فحش تصاویر اور ویڈیوز بیچنے والے بچوں کا استحصال عام ہونے لگا

بی بی سی کی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ برطانیہ میں ‘اونلی فینز’ نامی ایک ویب سائٹ اپنے کم عمر صارفین کو نامناسب ویڈیو فروخت کرنے اور ان میں کام کرنے سے روکنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

سیمون دی بووا۔ ایک دانشور فیمنسٹ

جب ہم بیسویں صدی کی عورتوں کی جدوجہد اور فیمنسٹ تحریک کے بارے میں سنجیدگی سے سوچتے ہیں تو ہمارے ذہن میں سیمون دی بووا اور ان کی اہم کتاب THE SECOND SEXکے نام ابھرتے ہیں۔ اس کتاب کا نجانے کتنی زبانوں میں ترجمہ ہوا اور اسے پڑھ کر نجانے کتنی ہزاروں لاکھوں عورتوں کی زندگیاں بدل گئیں۔ سیمون 1908 میں فرانس کے ایک متمول گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والدین کو اعلیٰ تعلیم کا بہت شوق تھا

Read more

’سمر آف سیکس‘: کیا آنے والا موسم گرما سیکس سے بھرپور ہو گا؟

کورونا کی عالمی وبا کے باعث ایک سال سے بھی زیادہ عرصے تک تنہا رہنے کے بعد یہ جملہ شاید آنے والے مہینوں کی متوقع رنگینیوں کی بھرپور عکاسی کرتا ہے اور لوگ اب شاید ماسک کو چھوڑ کر دوسری قسم کی پروٹیکشن (کنڈوم) کا زیادہ استعمال کریں گے۔

Read more

عورت کیا چاہتی ہے؟

صبح علی احمد خان صاحب سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی صحافیانہ زندگی کی یادداشتیں قلم بند کر رہے ہیں۔ ہم نے علی احمد جو اب سارے صحافیوں کے لئے خان صاحب ہیں کے ساتھ ہفت روزہ محور اور روزنامہ امن میں 79 اور 1980 کے عشرے کے ابتدائی برسوں میں کام کیا ہے۔ معلوم نہیں کیوں لیکن جب انہوں نے اس زمانے کی بات چھیڑی تو ہماری ”شعور کی رو“ چلنا شروع ہو گئی۔

Read more

رکن جماعت اسلامی کا جبری شادی کروانے کا ارادہ

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اور ایم ایم اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے عبدالرشید نے ایک پرائیویٹ ممبر بل جمع کروایا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے تمام بالغ لڑکے لڑکیوں کی شادی کو لازمی قرار دیا جائے اور اٹھارہ سال کی عمر تک نوجوانوں کی شادی نہ کروانے والے والدین کو مبلغ پان سو روپلی جرمانہ ہو گا جو وہ ڈی سی صاحب بہادر کو جمع کروائیں گے۔ اس سے پہلے انہیں ٹھوس وجوہات بیان کرنے کا موقع دیا جائے گا کہ کیوں وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے، یعنی یہ کوئی طبی مسئلہ تھا یا بدنیتی کا۔ عبدالرشید صاحب کا خیال ہے کہ اس جبری شادی سے معاشرتی خرابیوں، بچوں کے ساتھ ریپ اور غیراخلاقی سرگرمیوں وغیرہ کے بڑھتے رجحانات کا خاتمہ ہو گا۔

سب سے پہلے تو ہم عبدالرشید صاحب کے جذبے کی تعریف کرتے ہیں اور امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ اپنی جماعت کو بھی اس بات پر قائل نہیں کر پائے کہ شادی کرنے سے لوگوں میں سیکس سے بیزاری پیدا ہوتی ہے۔ غالباً جماعت کے سینئر لوگوں کا تجربہ مختلف ہو گا اور وہ یہ خیال کرتے ہوں گے کہ شادی کرنے کے بعد بہت سے لوگ اپنی ذاتی اہلیہ سے تو کوسوں دور بھاگتے ہیں لیکن دیگر خواتین میں شدید کشش محسوس کرتے ہیں کہ خدا جانے کب امت کی سربلندی کی خاطر دوسری تیسری چوتھی شادی اسی روح افزا سے کرنی پڑ جائے۔

Read more