سیاسی انجینئرنگ: منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

انجینئرنگ کسی بھی کام کو سائنسی اصولوں کے ساتھ کرنے کو کہتے ہیں ”سیاسی انجینئرنگ“ کی اصطلاح سے مراد معاشرے میں صاحب اقتدار قوتوں کا دوسروں کو دبانے کے لیے طاقت کے ذریعے من پسند نتائج سے اپنے مرضی کے مطابق معاشرے کو چلانا۔ پاکستان میں پولیٹیکل انجنیئرنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ مختلف ادوار میں سیاسی جماعتوں اور اتحادوں کی تشکیل میں اسٹیبلشمنٹ پر انگلیاں اٹھتی رہیں۔ ماضی میں عمران خان کی طرح دوسرے سیاسی لیڈرز بھی پولیٹیکل انجینئرنگ

Read more

لینڈ ریفارمز کے نام پر سٹیٹ سبجیکٹ کی خلاف ورزی کا نیا گریٹ گیم

گزشتہ چند سالوں سے گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کے لئے کوششیں جاری ہے۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور 10 فیصد گلگت بلتستان حکومت کے نام پر الاٹ کر کے باقی ماندہ تمام اراضی عوام میں تقیسم کرنے ارادہ رکھتی ہے۔ اس خبر نے گزشتہ کئی سالوں سے عوام کو شش پنج میں مبتلا کر رکھا ہے اور

Read more

خوش گوار خبریں اور آئی ایم ایف کی ذرا سی مشکل شرط

پھولوں کے کھلنے کا موسم آن پہنچا ہے اور وطن عزیز کے لئے بھی یہی خبر ہے اور اس موسم کی رنگینیوں کو دوام بخشنے کی خاطر یہ بھی نہایت ضروری عمل ہو چلا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم کو چین کے دورے پر روانہ ہو جانا چاہیے۔ میرے لیے تو یہ معمہ حل طلب ہے کہ وہ اب تک بیجنگ کیوں نہیں جا سکے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستانی آرمی چیف کی گفتگو اس کے وعدے

Read more

انصافی دوست کا زہر اور دورہ وطن

عمران خان کی سیاست سے ہمارا بڑا اختلاف اس وقت شروع ہوا جب وہ فوج کی گود میں بیٹھے دن رات آرمی حکومتوں اور ڈکٹیٹرز کے ادوار کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے، بہت حیرانی ہوئی، کیوں کہ آرمی حکومت اور جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت پر کبھی عمران خان کا موقف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز سے کافی موافقت رکھتا تھا۔ پاکستان جیسی ریاست میں کسی بھی لیڈر کی اہلیت اور سیاسی بلوغت کا جائزہ لینے کے لئے

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے دس سال۔ کامیاب یا ناکام؟

چینی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی آر آئی کی تعمیر نے شریک ممالک کے لئے موثر سرمایہ کاری اور زیادہ معیاری اثاثے فراہم کیے ہیں۔ گو کے مطابق رواں سال فروری کے وسط تک چین نے 151 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ منسلک ممالک کے

Read more

بلوچی زبان کے نامور ادیب و دانشور سید ظہور شاہ ہاشمی کی یادیں کھنڈرات میں تبدیل

یہ علاقہ جو کسی ویرانے اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، یہ بلوچی زبان کے نامور ادیب، شاعر، محقق و دانشور سید ظہور ہاشمی کا آبائی گھر ہے جو گوادر پورٹ اور سی پیک شاہراہ سے بس چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔ موسمی تبدیلیوں اور سی پیک شاہراہ پر بھاری مشینریز کے کام کی وجہ سے یہ خستہ حال اور بوسیدہ مکان اب مکمل کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی نااہلی اور بلوچ

Read more

شونٹر ٹنل منصوبہ: آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

28 اپریل 1949 کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر اور کیپٹن حیدر کا کلیدی کردار تھا اور نیلم ویلی کے بالائی علاقے کی آزادی میں بھی کرنل حسن خان اور ان کے ساتھیوں

Read more

نیکی و بدی، سچ و جھوٹ میں فرق شاید بھول چکے ہیں

نیکی اور بدی، سچ اور جھوٹ کا تعلق انسانی نفس کی جبلتوں سے جڑا ہے۔ اگر ان صفات کی پہچان نہ ہو سکے تو پھر انسان کی اپنی پہچان ہی مشکل ہے۔ مذکورہ صفات انسانی نفس کی فطرت سے بھی تعلق رکھتی ہیں جن کا مقصد ہی صرف انسان میں چھپی انسانیت کی آزمائش ہے۔ نیکی ہمیشہ بدی پہ غالب آتی ہے چاہے بدی کتنی ہی زور آور کیوں نہ ہو۔ سچ ہمیشہ سر چڑھ کر بولتا ہے چاہے جھوٹ

Read more

تقسیم اور ”صفر“ کا سفر

ہماری سیاسی اور جمہوری تاریخ میں اداروں اور پارلیمانی روایتوں کی ”تقسیم“ کے بھیانک کھیل کی ابتدا یوں تو جنرل پرویز کیانی کے آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا نے عمران خان کی صورت میں جہادی فکر جنرل حمید گل کے جہادی فلسفے کے تحت کر دی تھی، جس کو بعد میں جنرل ظہیر الاسلام نے اپنی سر کردگی میں پروان چڑھا کر تحریک انصاف کے عمران خان اور ان کے اشرافیائی کزن مولوی طاہر القادری کی مدد کے ذریعے

Read more

متزلزل معیشت، امریکی دباؤ اور ناکام وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک چینی بنک کی طرف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری اور پہلی قسط کے طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی وصولی کی ’خوش خبری‘ سنائی ہے لیکن یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ اس رول اوور قرض کی شرائط کیا ہیں اور اس پر پاکستان کو کس شرح سے سود ادا کرنا پڑے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اگلے ہفتے

Read more

کیا چینی قرض ہی پاکستان کے معاشی بحران کی اصل وجہ ہے؟

وفاقی وزیر خزانہ نے چین کی جانب سے 70 کروڑ ڈالر قرض وصول ہونے کا اعلان کیا تو غالبا ان کی خوشی کی وجہ پاکستان کے کم ہوتے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ تھا لیکن چین اور چینی بینکوں سے حاصل کیے گئے قرضے اب پاکستان کے ذمے واجب الادا مجموعہ قرض کا ایک تہائی ہو چکے ہیں۔

Read more

چائنا، پاکستان اقتصادی راہداری – سی پیک

سی پیک چین اور پاکستان کے درمیان اقتصادی راہداری جو کہ نہ صرف ان دو ملکوں کو تقریباً تین ہزار کلو میٹر لمبائی کے درمیان منسلک کرتی ہے بلکہ اس کے ساتھ کئی مشترکہ مفاد کے منصوبے جڑے ہیں جو باہمی تعلقات کے فروغ کا باعث بھی ہیں۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان راہداری، تجارت، سرمایہ کاری کا فروغ، لاجسٹک اور دونوں ملکوں کے عوام کے علاوہ اس ریجن کے دوسرے ممالک کے عوام کے درمیان

Read more

اختیارات کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں اور بعد ازاں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کے باوجود سیاسی عمل میں رخنہ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوئی لیکن عدالتی فعالیت نے صرف چند ہفتوں میں سیاسی کشمکش کو نقطہ ابال تک پہنچا کر آئینی و سیاسی بحران کو زیادہ گنجلک بنا دیا۔ تاہم ججز کی مبینہ آڈیو لیکس سے پیدا ہونے والی غیرمعمولی صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی خاطر حکمراں نواز لیگ اب عدالتی فعالیت

Read more

رحیم زہری کی مبینہ جبری گمشدگی: ’ان کے سامنے قرآن رکھا لیکن انھوں نے مار مار کر بے ہوش کر دیا‘

تین فروری کو کوئٹہ میں 65 سالہ بی بی بس خاتون اور کمسن بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے پانچ لوگوں کو ’باوردی افراد‘ نے مبینہ طور پر اغوا کیا۔ باقی چار کی رہائی کے باوجود ان کا بیٹا رحیم زہری تاحال لاپتہ ہے۔ جبکہ بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ لانگو اس واقعے میں سکیورٹی اداروں کے ملوث ہونے کے الزام کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

کیا پرویز مشرف کو بھی سازش کا شکار بنایا گیا؟

مرحوم صدر جنرل پرویز مشرف کے ڈکٹیٹر ہونے میں کوئی دو رائے نہیں۔ میرے نزدیک بظاہر جمہوری حکومتوں میں بھی ڈکٹیٹر شپ موجود ہوتی ہے۔ ایک عام شہری کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتا کہ ایوانِ اقتدار میں کام کیسے ہوتا ہے؟ اس کے نزدیک تو باعزت روزگار، عزتِ نفس اور امن وامان کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے۔ ہماری روایات میں فوت ہونے والے شخص کے بارے میں منفی بات بالعموم نہیں کی جاتی اور پھر اقتدار کی

Read more

کیا سیاست میں بھی کوئی ”نوبال“ ہوتی ہے؟

کسی پر غداری یا بغاوت کا الزام لگانا، مقدمے داغنا اور ہتھکڑیاں ڈالنا مجھے کبھی اچھا نہیں لگا۔ کچھ دِن پہلے میں نے یہ بات سینٹ میں کہی تو اپوزیشن بینچوں پر بیٹھے پی ٹی آئی ارکان نے زوردار ڈیسک بجائے۔ یہ بھی بجا کہ سیاست بنیادی طور پر اقتدار کا کھیل ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت سے جڑے قبیلے کے ہر سیاستدان کی بغل میں اپنے اپنے مفاد کی چھوٹی یا بڑی پوٹلی ضرور دبی ہوتی ہے۔ یہ پوٹلی

Read more

عمران خان اور ”پیچھے پھر! دوڑے چل!“ کے فوجی کاشن

پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے تین دہائیوں سے اوپر کا عرصہ بیت چکا مگر پی ایم اے میں عرصہ تربیت کی یادیں ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں آج بھی زندہ ہیں۔ یہ یادیں زیادہ تر روز مرہ جسمانی تربیت (پی ٹی پیریڈ) ، ڈرل (رائفل کے ساتھ پریڈ) اور ویپن ٹریننگ (ہتھیار سکھلائی) وغیرہ کی تربیت سے منسوب ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ یادیں بھی قابل ذکر ہیں جن میں زیر تربیت کیڈٹس کو اکیڈمی سے باہر

Read more

معاشی بحران، عمران خان کی بچھائی بارودی سرنگیں اور سیاسی استحکام

معیشت تباہ حال اور اس کو سدھارنے کے لیے ہر قربانی درکار اور یہ قربانی دینے کا ہی تصور ہے کہ گزشتہ اپریل میں حکومت کو بدترین معاشی حالات کے باوجود قبول کر لیا گیا۔ اس وقت قبول کر لیا گیا جب سابقہ حکومت کے کرتا دھرتا خود یہ تجزیہ بیان کر رہے تھے کہ عمران خان نے معیشت میں بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں۔ اس صورت حال کو جلد از جلد ماضی کی داستان بنانے کی غرض سے میں

Read more

ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں

Read more

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ریکارڈ اضافے کے کیا اثرات ہوں گے؟

تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ روپے کی قدر میں کمی اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے ڈالر کا ریٹ فکس رکھنے کی پالیسی کو ترک کر دیا ہے اور اب آئی ایم ایف کی شرط مان لی ہے تاکہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے ساتھ مزاکرات کو کامیاب بنایا جا سکے۔

Read more

پاک، امریکہ، روس تعلقات

روس اور پاکستان کے درمیان تجارتی اور اقتصادی تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں تاہم مشترکہ منصوبوں کے کامیاب نفاذ میں ماسکو اور اسلام آباد کے سیاسی منظر نامے میں عالمی قوتوں کے مفادات کے برخلاف، خود مختاری کے ساتھ پالیسی سازی اور اقتصادی تعاون کے لئے ریگولیٹری فریم ورک کو بہتر بنانے کے لئے کڑی محنت اور مسلسل ارتکاز ضروری ہے روس اور پاکستان توانائی کے منصوبوں پر تعاون کو بڑھا سکتے ہیں۔ طویل مدتی منصوبے پر عمل درآمد

Read more

بلوچستان ہمدردی کا مستحق ہے

گوادر کی بندگاہ تک سی پیک کے ذریعے چین کی رسائی نے صدیوں سے نظروں سے اوجھل پڑے بلوچستان کی ترقی کے امکانات کو روشن کیا تو تکنیکی مہارت سے عاری بلوچ قبائل کو ایک طرف آبادی کا تناسب تبدیل ہونے کے خوف نے دبوچ لیا تو دوسری جانب اسٹریٹجک اہمیت کی حامل گوادر کی تجارتی بندرگاہ عالمی طاقتوں کے مابین کشمکش کا میدان بن کر قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا کر رہی ہے۔ 1950 کی دہائی میں سوئی سے

Read more

’گجہ‘ جو گوادر کے سمندر کو ’بانجھ‘ کر رہا ہے: ’ہم ٹرالر مافیا کا مقابلہ نہیں کر سکتے، ان کے پاس بندوقیں ہوتی ہیں‘

مولانا ہدایت اللہ ہمارے ساتھ ہوں یا جیل میں ہوں ہم لوگ غیر قانونی ٹرالرز کے خلاف بولتے رہیں گے۔ ہمیں جانوروں کی طرح مارا گیا حالانکہ مطالبہ صرف اتنا کیا تھا کہ اس سمندر سے ہمیں رزق ملتا ہے اسے ختم مت کرو۔ بس۔‘

Read more

جان محمد اکیلا تو نہیں ہے

جان محمد کو کون سمجھائے کہ اس پوری اخراجاتی فہرست اور سہولتوں کا تعلق کہیں نہ کہیں قومی بجٹ سے بھی جڑتا ہے اور یہ بجٹ آسمان سے نہیں اترتا بلکہ تیرے میرے ٹیکسوں، قرض، امداد اور بھیک سے پورا ہوتا ہے۔

Read more

گوادر حق دو تحریک

بلوچستان کا ساحلی شہر مچھیروں کی بستی جس کا دوسرا نام گوادر ہے۔ یہاں کے لوگوں کا رزق ماہی گیری سے وابستہ ہے۔ قدرت نے گوادر سے متصل بحیرہ عرب کو مچھلیوں سے آباد کر رکھا ہے جہاں چھوٹی بڑی سینکڑوں قسم کی مچھلیاں تیرتی رہتی ہیں۔ گوادر میں آباد مکرانی بلوچوں کی اکثریت صدیوں سے مچھلیاں پکڑنے کا کام کر رہی ہے اور اس مقصد کے لئے کے لئے چھوٹی کشتیاں استعمال ہوتی ہیں۔ ایران کا آبی اور زمینی

Read more

یہ ریل کی پٹری نہیں، ترقی کا زینہ ہے

مگر ہم ترقی سے خائف لوگ۔ انفرادی ترقی کو ہی ترقی سمجھتے ہیں۔ اجتماعی ترقی کی سوچ کا مذاق اڑاتے ہیں۔ اجتماعی ترقی کی کوشش کرنے والے کو پھانسی چڑھا دیتے ہیں یا ملک بدر کر دیتے ہیں۔ ہم اس مداری سے خوش ہیں جو تماشا دکھائے اور منجن بیچے۔ یورپ بھر میں آمدورفت کا سستا ترین ذریعہ ریلوے ہے۔ آرام دہ ہونے کے علاوہ سیاحتی اعتبار سے بھی دلکش ہے۔ یہ تمام یورپی ممالک کو جوڑے ہوئے ہے اور

Read more

گلگت بلتستان کا مسئلہ کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کے عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ منفی دس سے نیچے کے درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مزید یہ احتجاج وسیع یا قلیل پیمانے پر ملک کے دیگر شہروں جیسے لاہور میں پریس کلب، کراچی سمیت ہر شہر میں ہو رہے ہیں۔ عوام اس بات پر بھی نالاں ہے کہ منفی دس سے نیچے درجہ حرارت میں

Read more

گزشتہ سال کے سکھ اب کے سال دے مولا

گزشتہ چند سالوں نے کئی گوہر نایاب ہم سے چھین لئے، تقریباً تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے بڑے نام، بڑی شخصیات ہم سے بچھڑ گئیں۔ گزشتہ سے پیوستہ سال کا اختتام میرے لئے انتہائی غمناک تھا جس میں ہمیں ولی صفت والد محترم کی جدائی کا دائمی دکھ سہنا پڑا اور سال 2022 ء اسی حزن و ملال میں کب گزرا یہ معلوم نہیں۔ گزشتہ چند برس نجانے کیا قسم کھا کر آئے تھے۔ شاید ان چند برسوں نے

Read more

خان صاحب، معیشت اور انتخابات!

معیشت کی زبوں حالی میں کوئی کلام نہیں۔ لیپا پوتی کے باوجود اِس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیاجاسکتا کہ ہماری معاشی تباہ حالی کی تاریخ خاصی طویل ہے۔ آج ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے بھارت کے زرمبادلہ ذخائر چھ سو ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔ بنگلہ دیش چالیس ارب ڈالر لئے بیٹھا ہے۔ ہم ایک ایک دو دو ارب ڈالر کے لئے دنیابھر کے گلی گوچوں میں ”فریادِیتیم“ گاتے ہوئے مقفل دروازوں سے سرپھوڑ رہے ہیں۔ اِس صورتِ

Read more

تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ

اس برس ایک  تصویر ایسی ضرور شائع ہو گی جس میں سرکردہ حزبِ اختلافی رہنما عمران خان کسی نجی یا سرکاری تقریب یا اجلاس یا کانفرنس میں وزیرِ اعظم سے اتفاقاً یا اراداتاً  یا جبراً مصافحہ کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے جائیں گے

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

ٹی ٹی پی میں مکران سے شامل ہونے والا گروہ کون ہے اور کیا اس سے شدت پسند کارروائیوں میں تیزی آئے گی؟

اسلام آباد میں خود کش دھماکے کے بعد تحریک طالبان پاکستان نے نہ صرف اس حملے کی ذمہ داری قبول کی بلکہ بلوچستان کے علاقے مکران کے ایک عسکریت پسند گروہ کا ٹی ٹی پی سے بیعت کرنے کا بھی اعلان کیا۔ٹی ٹی پی کے ساتھ شامل ہونے والے یہ لوگ کون ہیں اور ان کی کارروائیوں کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

Read more

پاکستانی سیاست کی تلاطم خیزیاں اور دم توڑتی معیشت

پاکستان میں سیاست ایک سیلاب بلا کی شکل اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ کافی عرصے سے جاری سیاسی بحران نے ملکی معیشت کے بخیے ادھیڑ دیے ہیں۔ ہمارا ملک جو کم وسائل کی وجہ سے ہمیشہ سے مسائل کا شکار رہا ہے۔ سب سے بڑا مسئلہ تو مملکت خداداد میں بسنے والے غریب کم وسیلہ کروڑوں افراد کو روزگار، رہائش اور ان کی تعلیم و علاج کا بندوبست کرنا ہے مگر ملک میں جاری بحران سے معیشت سکڑتی جا

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام اور اقتصادی بحران

آج کل ملک کا ہر شہری ملکی معیشت کی تباہ حالی اور سیاسی انتشار اور عدم استحکام کی صورتحال سے پریشان ہے اور ہر محب وطن کو ان خطرات کا ادراک ہے کہ یہ صورتحال ملک کی بقاء اور سلامتی کے لئے حقیقی طور پر سنگین خطرات کا موجب ہے۔ پاکستان میں اقتصادی بحران کی سنگین صورتحال درپیش ہے اور معیشت کی ابتری کی یہ صورتحال ملک کے ہر شعبے کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ ہر شعبے کے

Read more

کیا امریکہ واحد سپر پاور ہے؟

پاکستان کے بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ہمارے جیسے لوگوں کو زمانۂ طالبعلمی میں ان کے بزرگ دانشور یہی بتاتے تھے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے لیاقت علی خاں کا سوویت یونین کا دعوت نامہ نظر انداز کرنا اور امریکہ کا دورہ کرنا غلط تھا۔ اس کے بعد سینٹو اور سیٹو جیسے اتحادوں میں شامل ہونا اور بھی غلط تھا۔ پاکستان کے ادارہ بین الاقوامی تعلقات کی کانفرنس میں بدلتے ہوئے عالمی نظام اور پاکستان کے

Read more

امریکی جیو پالیٹکس کے تناظر میں پاکستان کی نئی مقتدرہ کے چیلنجز

امریکی سلامتی کے ماہر، بروس ریڈل نے ایک بار بروکنگ انسٹی ٹیوٹ کے لیے اپنی بریفنگ میں کہا تھا کہ ”پاکستان کی سیاست کمزور منتخب سویلین حکمرانی کے ادوار کے ساتھ متبادل فوجی آمریتوں کی تاریخ کی عکاسی کرتی ہے“ ۔ اگرچہ پاکستان میں 2008 ء کے بعد سے مسلسل جمہوریتی حکومتیں قائم ہو رہی ہیں تاہم طاقت کا حقیقی مرکز جی ایچ کیو ہی مانا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ پاکستان کی طاقت ور فوج کے نئے سربراہ

Read more

گوادر کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان کے بہترین دماغ انگریزی میں لکھتے ہیں، اس لئے عوام کی اکثریت ان کے خیالات سے مستفید نہیں ہو پاتی۔ چند روز قبل پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات کے ادارے نے اپنی پچھہترویں سالگرہ کے موقع پر ”پاکستان اور بدلتا ہوا عالمی نظام“ کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا تو خیال آیا کہ کیوں نہ ان مقالوں کا خلاصہ اردو میں پیش کیا جائے۔ چنانچہ ابتدا کر رہے ہیں ”گوادر، سی پیک اور قومی ترقی“ کے بارے

Read more

واخان کوریڈور ترقی کا درخشاں راستہ، لیکن۔ ۔ ۔

چین، ایران، پاکستان، تاجکستان، ترکمانستان، اور ازبکستان سے جڑی سرحدوں کے باعث افغانستان کو ایشیا میں اپنی جغرافیائی حیثیت سے اہم مقام حاصل ہے۔ امریکہ و نیٹو کی واپسی کے بعد افغانستان کی سرزمین کئی حوالوں سے پڑوسی ممالک کے لئے امن و امان کے حوالے سے اہمیت کی حامل ہے اور پڑوسی ممالک افغانستان کی معاشی، سیاسی و داخلی حالات پر متفکر بھی ہیں۔ دوحہ معاہدے کے بعد افغانستان میں ایک ایسی سیاسی عبوری حکومت کو قائم ہونا تھا

Read more

آبپارہ اور پی ٹی آئی کی آبپاشی

2010 میں خان صاحب کو ملکی سیاست میں بھرپور لانچ کرنے کے منصوبے کا آغاز ہوا، گو کہ بیک ڈور پر کافی عرصہ سے اس پر کام ہو رہا تھا۔ اس حوالے سے پرویز الہی صاحب کا بیان قابل ذکر ہے کہ ”میں نے جنرل کیانی سے کہا کہ پاشا (اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی) کو روکیں، یہ ہمارے سارے بندے توڑ کر پی ٹی آئی میں بھیجے جا رہا ہے“ ۔ خان صاحب کی ملکی سطح

Read more

55 سالہ پیپلز پارٹی کی بزرگی؟

سیاست پر بھلے ہی بہار اور خزاں کے موسم آتے جاتے رہیں تاہم پارٹیوں کو نظریہ ضرورت سے اجتناب اور اور پارٹی نظریہ سے جڑے رہنا چاہیے۔ نظریہ کبھی شب بھر میں نہیں بنتا، یہ فراست، ریاضت اور مزاحمت کی چکی میں پس کر، ریاست کی نزاکتوں اور انسانی حقوق کی صداقتوں کو مدنظر رکھ کر جہاں قوم کی فلاح اور وفا کا بیڑا اٹھایا جاتا ہے وہاں سے نظریہ کی ابتدا جنم لیتی ہے! اگر کسی ریاست کے نصیب

Read more

24 نومبر: ترکماں حجرت ِاکبر آئیو

زوال بادل کی چھوٹی چھوٹی ٹکڑیوں کی صورت نمودار نہیں ہوتا۔ افق پر چاروں طرف غبار کی ایک تہ نظر آتی ہے جو آہستہ آہستہ سیاہ دبیز چادر کی طرح ہر سمت پھیل جاتی ہے۔ زوال زندگی کے ہر شعبے میں گراوٹ اور رسوائی کا ہمہ جہتی مظہر ہے۔ سیاسی مکالمہ ہو یا معیشت کے رنگ، صحافت کی ساکھ ہو یا درس گاہ کے آداب، گلی کوچوں کا طرز گفتار ہو یا مشترک اخلاقی اقدار، زوال، لمحہ افسوس کا ایسا

Read more

پاکستان کے مسائل اور سیاستدانوں کی عدم توجہی

پاکستان میں جہاں سیاسی بحران تھمنے کو نہیں آ رہا سیاست چند شخصیات کے گرد دائرے کی صورت میں گھوم رہی ہے۔ وہاں عوام کے مسائل ہیں کہ بڑھتے جا رہے ہیں۔ لوگوں کو ان معاملات کو لے کر متحرک کیا جا رہا ہے جس سے ان کے اصل مسائل کا حل ہونا ممکن نظر نہیں آتا اور یہ کہنا بلا موقع نہیں ہو گا کے عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جا رہا ہے۔ جب پی ڈی

Read more

سی پیک کی ایک بڑی کامیابی

پاکستان میں معاشی اور سیاسی عدم استحکام کے باعث پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کئی منصوبے متاثر ہوئے۔ اس کے باوجود، چین اور پاکستان، دو طویل مدت کے اتحادی، کوئلے پر مبنی ایک بڑے منصوبے پر تعاون کرنے میں کامیاب رہے۔ حال ہی میں، پاکستان تھر کول فیلڈ بلاک II میں TEL 1 X 300 میگاواٹ کے کوئلے سے چلنے والے پاور سٹیشن کے منصوبے کے دوسرے مرحلے نے 168 آزمائشی کارروائیوں کو کامیابی کے ساتھ پاس

Read more

سی پیک کی رفتار بڑھانے کی ضرورت ہے۔

میں حیرت زدہ رہ گیا یہ جان کر کے نیویارک میں پاکستانی قونصل خانہ کے ان ملازمین کے ساتھ جو وزارت خارجہ میں ڈیپوٹیشن پر ملازمت کر رہے ہیں ان سے سوتیلے پن سے بھی آگے کا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ نیویارک اور اس کے گرد و نواح میں لاکھوں پاکستانی بستے ہیں اور ان کے مسائل کے حل کی ذمہ داری کونسل خانے پر عائد ہوتی ہے مگر وہاں کے ملازمین بیچارے کیا مسئلہ حل کریں گے جب وہ خود ہی مسائل کی گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں۔

پینے کے پانی تک کی فراہمی سے باقاعدہ ایک حکم نامہ کے ذریعے روک دیا گیا ہے۔ چھ ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی پردیس نہ جانے کیسے کاٹ رہے ہوں گے ۔ ہاؤس رینٹ اول تو ادا ہی نہیں کیا جا رہا ہے اور کاغذوں میں ہاؤس رینٹ ہے وہ بھی 2006 کی مناسبت سے طے ہے جس میں اب ایک کمرہ بھی نیویارک میں حاصل کرنا جوئے شیر لانے سے بھی مشکل تر کام ہے۔ پھر طرفہ تماشا یہ ہے کہ مارچ سے گیس ہی نہیں ہے۔ سنٹرل ائرکنڈیشننگ اور ہیٹنگ کا نظام بیکار ہو چکا ہے۔

Read more

دورہ سعودی عرب و چین

سیاسی عدم استحکام کے نقصانات سب سے اول معیشت کو جھیلنے پڑتے ہیں اور جب معیشت جھیلتی ہے تو اس کے لامحالہ اثرات نظم مملکت اور سماجی اعتبار سے سب کو برداشت کرنے پڑتے ہیں۔ یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ وطن عزیز گزشتہ پانچ برسوں سے مستقل طور پر سیاسی عدم استحکام کا شکار چلا آ رہا ہے اور اسی صورت حال کے سبب سے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پروگرام یا منصوبہ سی پیک گمبھیر مسائل کا شکار رہا ہے اور اس کے وہ پروجیکٹ جو کہیں سے کہیں پہنچ جانے چاہیے تھے گھسٹ بھی نہیں رہے ہیں اور اسی وجہ سے قومی معیشت زبردست زبوں حالی کا شکار ہے۔

Read more

بائیڈن کے بیان کا مقصد کیا تھا؟ خارجہ تعلقات میں دیگر مواقع

یہ گمان کرنا کہ امریکی صدر نے پاکستان کے حوالے سے بیان بغیر سوچے سمجھے یا روا روی میں داغ دیا ہے امریکی خارجہ پالیسی اور اس کے اقدامات کا درست تجزیہ نہیں ہے۔ جب صدر ریگن ذہنی بیماری میں مبتلا تھے اور دنیا ان کی اس ذہنی کیفیت سے ناآشنا تھی ان کے اس وقت کے بیانات، تقاریر تک اٹھا کر دیکھ لیجیے۔ آپ کو کہیں بھی امریکی پالیسی سے ہٹ کر کچھ مل پائے گا۔ وہاں پر جرمنی

Read more

’گلگت بلتستان تک پہنچنے‘ سے متعلق انڈین وزیر دفاع کا بیان مضحکہ خیز ہے: پاکستان

پاکستان کے دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع کے ایک حالیہ بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انڈیا کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بے جے پی) کی قیادت کو مضحکہ خیز دعوؤں سے گریز کرنا چاہیے۔

Read more

لارنس آف عربیہ اور موجودہ مشرق وسطیٰ

ہم ترقی پسند کیوں نہیں، ہم کیوں مغرب کی چالاکیوں سے سبق نہیں سیکھتے، کیا اہلیت نہیں، یہ سوال اپنے دوست سے بازار میں گھومتے ہوئے ایسے ہی کر لیا، دوست اس سے پہلے جواب دیتا ایک دکان کے ساتھ ایک بزرگ گاہک کچھ اس انداز میں اقبال ؒ کا شعر پڑھتے ہوئے گویا ہوئے ”خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی ﷺ“ ، پھر دکاندار کیسے خاموش رہتا وہ بھی اپنے علم کی ہم پر آزمائش کے لئے آیا،

Read more

پچھترویں برس

روس اور مغربی طاقتیں ایسی کشمکش میں الجھ چکی ہیں جس کے نتیجے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ مغربی معیشتوں کو غیر معمولی کساد بازاری کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اوپیک نے تیل کی قیمتیں بڑھانے اور توانائی کے نرخ کم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔ ان سب کے باوجود امریکی صدر، جو بائیڈن نے پاکستان کے بارے میں ناروا بیان دینا مناسب سمجھا۔ بظاہر کسی

Read more

دنیا ہر بندر کو ہنومان نہیں مانتی

کل ضمنی انتخابات کے نتائج آنے کے بعد تحریک انصاف کے حامی پھولے نہیں سما رہے، مبارک بادیں ہیں، بھنگڑے ہیں نعرے ہیں، گانے ہیں، مٹھائیاں ہیں۔ خان صاحب نے معرکہ مار لیا۔ چھ نشستوں پر کامیاب ہو کے اپنی عوامی مقبولیت پر مہر ثبت کروا لی۔ بہت اچھے! بہت خوب! بچپن میں ایک حکایت سنی تھی کہ ایک نامی گرامی پہلوان خود ستائشی کے مرض میں مبتلا تھا، جہاں بیٹھتا ہمہ وقت اپنی کشتیوں کے قصے سناتا کہ فلاں

Read more

بلوچستان: ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کورٹ کے سابق جج چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی ایک حملے میں ہلاک

بلوچستان ہائی کورٹ اور فیڈرل شریعت کو رٹ کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی ایک حملے میں ہلاک ہوگئے۔ انھیں ان کے آبائی شہر خاران میں نامعلوم مسلح افراد نے جمعے کی شب نماز کے دوران مسجد میں نشانہ بنایا۔

Read more

جو کام آتا ہے ہر لمحہ شقاوت میں

فرانس کے معروف ادیب سارتر نے ”نو ایگزٹ“ کے نام سے ایک ڈرامہ تحریر کیا تھا۔ جس میں تین افراد ایک پراسرار کمرے میں مقفل ہو جاتے ہیں اور تینوں ایک دوسرے کے حوالے سے یہ محسوس کرتے ہیں کہ ہم ایک دوسرے کے گناہ گار ہیں۔ اسی ڈرامے کو سامنے رکھتے ہوئے ڈینیل مارکی جو معروف امریکی دانشور ہے اور میری ان سے برسوں کی شناسائی ہے نے 2013 میں اپنی چھپنے والی کتاب ”No Exit from Pakistan :

Read more

پاکستان کی فوجی امداد کی مکمل بحالی کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، امریکہ

ارم عباسی / عاصم علی رانا واشنگٹن ڈی سی، اسلام آباد — امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے ماضی میں جاری رہنے والی دفاعی امداد کو مکمل طور پر بحال نہیں کیا ہے۔ یہ بات وائس آف امریکہ کی جانب سے منگل کے روز پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے ایک ای میل میں بتائی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا ’’امریکہ

Read more

پاک چین دوستی، عوامی محبت اور قومی ترقی کا سنگم

جب آدمیت کے خمیر میں انسانیت کی آمیزش ہوئی اور نئے مرکب میں محبت کا عنصر شامل کیا گیا، تب دوستی کو جنم نصیب ہوا۔ دوستی کئی اقسام انفرادی، اجتماعی، قومی اور بین الاقوامی ہیں۔ پاک چین دوستی وہ دوستی ہے جو بین الاقوامی سطح پر اپنی مثال آپ ہے۔ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے اس وقت قریب آئے جب پاکستان چین کو تسلیم کرنے والا پہلا اسلامی ملک قرار پایا۔ پاک چین دوستی کی ابتداء 21 مئی 1951

Read more

کیا چینی قرضوں کی واپسی میں سہولت پاکستان کے لیے ’لائف لائن‘ بن گئی ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر پاکستان نے چین سے 30 ارب ڈالر کا قرض لے رکھا ہے جو اس کے کل بیرونی قرضوں کا ایک تہائی حصہ بنتا ہے۔

Read more

پاکستان کی خارجہ پالیسی

جب سے ہوش سنبھالی یہ ہی دیکھنے کو ملا کہ پاکستان کے پر مسلط ایک خاص گروہ نے ہمیشہ پاکستان پیپلز پارٹی کو دبانے کی کوشش میں اس کے ورکرز کے ساتھ انتہاء کا ظلم کیا کبھی ان پر تشدد کے ذریعے وفاداری تبدیل کروانے کی کوشش کی تو کبھی ان کو روزگار سے نکالنے کے ہتھکنڈے استعمال کیے ۔ سوچیں کیا کبھی اخبار میں یا ٹی وی میں یہ خبر دیکھی کہ فلاں پارٹی کے لوگوں کو کسی بھی

Read more

غلط فیصلوں کے نقصانات ختم کیجئے

جولائی 2017 کے جمہوریت پر کاری وار کے بعد کے دنوں کی بات ہے نواز شریف، مریم نواز سمیت پیشیوں پر پیشیاں بھگت رہے تھے۔ ان کے پیشیوں پر میرا بھی اسلام آباد جانا ہوتا تھا۔ میں نواز شریف سے ملاقات میں ہر دفعہ ان کو اپنی پہلی ملاقات جو جدہ میں ہوئی تھی کی روشنی میں دیکھتا جدہ میں بھی وہ مجھے پر سکون اور پر اعتماد محسوس ہوئے اور ان پیشیوں میں بھی میں نے یہ ہی محسوس

Read more

پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات اور پاک فوج کی خدمات

وقت کے ساتھ ساتھ دفاعی سفارت کاری بہت اہمیت اختیار کر گئی ہے، جس میں پاک فوج کا کردار بہت قابل ستائش ہے، دنیا بھر کی بہترین افواج میں پاک فوج کام نام ٹاپ ٹین میں ہونا اس اعتماد کی دلیل ہے جو دنیا ہماری فوج پر کرتی ہے، پاک فوج نے اپنا اعتماد قیام امن کے حصول کے لئے اپنی بہترین کاوشوں کی بدولت حاصل کیا ہے امریکہ اور سوویت یونین کے مابین جاری رہنے والی سرد جنگ کے

Read more

کوئی چوائس باقی نہیں

سب سے بڑا معمہ جواس وطنِ عزیز کو درپیش ہے، وہ ہے تباہ حال لوگوں کو بحال کرنا یا پھر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے ہوئے مالیاتی خسارہ اور معاشی نمو کم کرنا۔ سیلاب کی قدرتی و انسانی آفت نے آئی ایم ایف کے حالیہ دو ریویوز کو سیلاب برد کردیا ہے۔ آفت زدہ اور بحران زدہ معیشت میں کوئی دم خم نہیں کہ یہ آئی ایم ایف کی جکڑ بندیوں کو سہار پائے۔ ورلڈ بنک کے بعد

Read more

پاکستان میں شمسی ذرائع سے بجلی کی زیادہ پیداوار کیوں نہ کی جا سکی؟

یوں تو ہمیں معلوم ہے کہ پاکستان میں سورج کی روشنی ’پورا سال موجود ہوتی ہے۔‘ مگر اس کے باوجود ملک میں شمسی ذرائع سے بجلی کی پیداوار نہ ہونے کے برابر ہے۔ 18 سے 19 ہزار میگا واٹ کی کل پیداوار میں صرف 430 میگا واٹ شمسی توانائی فراہم کی جاتی ہے۔

Read more

عمران خان کا انقلاب

21 اگست 2022 بروز اتوار کو، پاکستانی پولیس نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر پولیس افسران اور جج کو دھمکیاں دینے کے لیے دہشت گردی کے جرائم کا الزام عائد کیا تھا۔ عمران خان کو اپریل میں عدم اعتماد کے ووٹ میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، اور اس کے بعد سے وہ خاموش نہیں رہے۔ انہوں نے بہت سے موضوعات پر ریلیاں نکالی۔ ان کا ایک ہی مطالبہ تھا

Read more

معاشی چیلنج اور شہباز شریف کا دورہ قطر

میں ڈبلیو ایل پائن نے گھانا اور آئیوری کوسٹ کے صدور کی 1960 میں لگائی گئی ایک شرط کا ذکر کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ دیکھیے کہ کون زیادہ اور جلدی ترقی کرتا ہے۔ دونوں ممالک نے اس سال آزادی کا لڈو کھایا تھا۔ گھانا قدرتی وسائل سے مالا مال مگر سوشلسٹ جبکہ آئیوری کوسٹ آزاد معیشت مگر گھانا کے مقابلے میں قدرتی وسائل سے محروم ملک۔ انیس سو بیاسی میں جب موازنہ کیا گیا تو آئیوری کوسٹ

Read more

دو سفیروں کی ’کافی ٹیبل‘ گفتگو!

قوموں کے عروج و زوال کے باب میں متعدد سوال اٹھائے جاتے ہیں۔ کیا قوموں کے مابین معاشرتی اور معاشی اونچ نیچ کے پس پشت قومی تہذیب و تمدن کار فرما ہے؟ کیا جغرافیائی یا موسمیاتی اسباب قوموں کی ترقی یا پسماندگی کا باعث بنتے ہیں؟ یا کہ کچھ قوموں کی پسماندگی کی وجہ ’کم علمی‘ (Ignorance Theory) ہے؟ معلوم ہوا کہ ان سوالات کے جوابات بالعموم نفی میں ہیں۔ اس سب کے برعکس دیکھا گیا ہے کہ گزشتہ چند

Read more

سیلاب کی تباہ کاری پر گروہی سیاست نہ کی جائے!

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے ایک ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بارشوں کی شدت اور سیلابی ریلوں کے خوفناک سلسلہ نے ملک بھر میں قیامت کا سماں باندھا ہوا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ دریائے کابل میں شدید طغیانی کے باعث نوشہرہ میں سیلاب کا اندیشہ ہے۔ شہریوں سے شہر خالی کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود ملک میں سیاسی افتراق میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک دوسرے پر الزام

Read more

سب سے پہلے پاکستانی

ریاست کے کئی اجزاء ہوتے ہیں جن میں سے ایک ’’خطۂ زمین‘‘ بھی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نام کی ریاست میں روزِ اول سے ریاست کے اسی جُزو کو مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ریاست کے باقی اجزاء، یعنی ’’انسان‘‘ اور’’ آئین‘‘ کبھی ہماری اولین ترجیح نہ بن سکے،اسی لئے آپ نے اکثر سنا ہو گا ’’ملک کے چپے چپے کا دفاع کیا جائے گا‘‘، آ پ نے غالباً یہ نعرہ کبھی نہیں سنا ہو گا کہ ریاستِ پاکستان کے ایک

Read more

گُلدستہ چہارم (حُب الوطنی)

استاد الاساتید جناب حیدر خان حیدر ؔ کی شعری تصنیف ”جمال فرش و فلک“ کا بہ نظر غائر جائزہ لینے سے وہ ایک آفاقی شاعر کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آ جاتے ہیں اور ان کے کلام کے ہر مصرعے میں برق تجلی کی کیفیت طاری ہے۔ حیدر خان حیدر ؔ جب قلم تھام کر تخیلات کے سمندر کو بذریعہ قلم قرطاس پر اتارنے بیٹھ جاتا ہے ’تو کمال کرشمے دکھانا شروع کرتا ہے۔ ان کی شعری تخیل کی

Read more

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی شاندار کامیابیاں

پاکستان کے جغرافیائی سیاسی مقام کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ پاکستان جنوبی ایشیا، عظیم تر مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے درمیان واقع ہے۔ اس سے پاکستان کو ایک مثالی سٹریٹجک پوزیشن ملتی ہے۔ چین پاکستان اقتصادی راہداری CPEC کی مکمل ترقی اور کام کے بعد پاکستان کی قدر میں مزید اضافہ ہو گا۔ یہ نہ صرف علاقائی ممالک بلکہ براعظموں کو تجارت اور معیشت کے حوالے سے جوڑنے کا ایک چینل بن جائے گا۔ اس طرح کے ایک

Read more

ہائے بیچارا عمران خان کیا کرے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیمنار میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر غلطیوں پر معافی کی استدعا تھی یا مایوسی و بے قراری کا غیر ارادی اظہار۔ البتہ شفقت بھرے جس ہاتھ کا انہوں نے ذکر کیا ہے، ان کی تقریر کا ہر لفظ سے اس سے محرومی کا آئینہ دار ہے۔ تاہم یہ دو ’چاہنے والوں‘ کا معاملہ ہے۔ ایک بریک اپ سے مطمئن ہے، دوسرے کو کسی پل چین نہیں ہے۔

Read more

پاک فوج، مادر وطن کی سر بلندی، وقار اور سلامتی کی ضامن

  فوج کا کردار اپنی سرحدوں اور اپنی سرزمین کو بیرونی خطرات سے بچانا ہے، ملک کے اندر پھیلے خلفشار سے نمٹنے کے لئے قیام امن کی خاطر سول انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنا، قدرتی آفات میں اپنی قوم کے لئے چاق و چوبند رہنا بھی فوج کی ذمے داری ہے۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر کوئی شک نہیں کر سکتا۔ پاک فوج ملک کا سب سے زیادہ منظم، نظم و ضبط اور ذمہ دار ادارہ رہی ہے۔

Read more

حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابی انگ کے لئے ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 25 ہزار ڈالر ماہانہ کے عوضانہ پر۔ یعنی لگ بھگ 60 لاکھ روپے کے مساوی۔ اگرچہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں جس رفتار سے گر رہی ہے، اس حساب سے پہلی ادائیگی شاید 50 لاکھ ہی کی ہو گی۔ لابی انگ کا مطلب سیدھی سادی زبان میں کسی کا رانجھا راضی کرنا ہے۔ اور کسی سے مراد صدر جو بائیڈن اور ان کی

Read more

رجیم چینج

واقعی رحیم چینج کا عمل تیزی کے ساتھ جاری و ساری ہے کیونکہ فارن فنڈنگ کیس میں نہ صرف اربوں کی غیر ملکی بلکہ ممنوعہ فنڈنگ بھی تمام تر ثبوتوں کے ساتھ ثابت ہو چکی بلکہ یہ بھی ثابت ہو چکا کہ عرب شیخوں نے دو ملین ڈالر سے زائد رقم کس مقصد کے لئے دی اور پچاس ارب ڈالر کا گیم چینجر منصوبہ سی پیک کیوں لپیٹ دیا گیا۔ رجیم چینج واقعی سچ تھا کیونکہ جو ادارہ ہماری محبت

Read more

رجیم چینج

واقعی رحیم چینج کا عمل تیزی کے ساتھ جاری و ساری ہے کیونکہ فارن فنڈنگ کیس میں نہ صرف اربوں کی غیر ملکی بلکہ ممنوعہ فنڈنگ بھی تمام تر ثبوتوں کے ساتھ ثابت ہو چکی بلکہ یہ بھی ثابت ہو چکا کہ عرب شیخوں نے دو ملین ڈالر سے زائد رقم کس مقصد کے لئے دی اور پچاس ارب ڈالر کا گیم چینجر منصوبہ سی پیک کیوں لپیٹ دیا گیا۔ رجیم چینج واقعی سچ تھا کیونکہ جو ادارہ ہماری محبت

Read more

آخری آپشن نواز شریف

آج کل کچھ لوگ اکثر کہتے ہیں کہ پاکستان کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔ یہ بات زیادہ تر وہ لوگ کر رہے ہیں جن کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ ان کو بس اپنے کچن کی فکر کھائے جا رہی ہے۔ کیونکہ ان کے لئے اپنے بچوں کی سکول فیس اور بزرگ والدین کی ادویات تو دور کی بات روٹی پوری کرنا مشکل ہو رہا ہے۔ 2017 میں اچھا بھلا پاکستان چل رہا تھا۔ سٹاک مارکیٹ 52

Read more

ممنوعہ فنڈنگ: بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے

حسن کے راز نہاں ’شرح بیاں تک پہنچے۔ آنکھ سے دل میں گئے، دل سے زباں تک پہنچے دل نے آنکھوں سے کہی، آنکھوں نے دل سے کہہ دی۔ بات چل نکلی ہے اب دیکھیں کہاں تک پہنچے۔ ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے میں نہ صرف بیرونی فنڈنگ سامنے آ چکی ہے بلکہ امریکہ، برطانیہ کے ساتھ ساتھ انڈیا سے فنڈنگ کے شواہد بھی سامنے آ گئے ہیں۔ عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا قرار پایا ہے۔ بات الزام سے

Read more

سی پیک اور ریشم کی صنعت کو فروغ

پاکستان اور چین کی دوستی ہمالیہ سے اونچی تعلقات انتہائی اچھے ہیں۔ معاشی، اقتصادی، اسلحہ اور توانائی میں ایک دوسرے کا تعاون۔ قابل اعتماد دوستی کا نہ رکنے والا یہ سفر جاری ہے۔ دونوں دوست ملکوں کے درمیان اعتماد اور باہمی احترام کا رشتہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ گہرا ہو تا چلا گیا ہے۔ ان دو طرفہ گہرے مثالی تعلقات نے جہاں دونوں ملکوں کو فائدہ پہنچایا ہے وہیں یہ پورے خطہ کے لیے یہ توازن اور استحکام کا

Read more

بلوچستان میں پاک فوج کا کردار

اسٹیفن کوہن کے مطابق، ایسی فوجیں ہیں جو اپنے ملک کی سرزمین کا دفاع کرتی ہیں، ایسی فوجیں ہیں جو معاشرے میں اپنے مقام کے دفاع کے لیے فکر مند ہیں اور فوجیں جو کسی مقصد یا نظریے کا دفاع کرتی ہیں، اور ”پاکستان آرمی تینوں کام کرتی ہے“ ۔ فوج کا سب سے بڑا کردار تمام اندرونی اور بیرونی خطرات سے بچانا ہے تاہم وہ قوم سازی کے اقدامات کو انجام دینے میں ملک کے معاشی بوجھ کو بھی

Read more

ابراھام ایکارڈ، پاکستان کا کردار

قومیں کیسے تباہ ہوتی ہیں؟ بڑی بڑی مملکتیں حرف غلط کی مانند کیسے مٹا دی جاتی ہے؟ شعوری طور پر دیے گئے غلط فیصلے، قانون سے کھلواڑ اس کے استعمال کو مذاق جاننا بس تباہی کی کہانی یہی ہوتی ہے۔ امین، ہارون رشید کے بعد عباسی سلطنت کے تخت خلافت پر متمکن ہوا۔ ایک دن اپنے وزیر فضل بن ربیع کے ساتھ نرد کھیلتا رہا۔ دونوں نے اپنی اپنی انگوٹھی کی بازی لگائی، امین غالب آ گیا اس نے فضل

Read more

چوہدری خاندان میں پھوٹ اور چوہدری ظہور الہی شہید کی مضطرب روح

28 جولائی 2022 ء کو میرا دل بہت اداس تھا۔ میں نے بارہا چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو سالہاسال ایک ہی جگہ پر اکٹھے دیکھا تھا۔ میں نے دونوں کے درمیان کبھی کوئی فرق محسوس نہیں کیا اور انہوں نے بھی میرے ساتھ یکساں سلوک روا رکھا کبھی غیریت کا احساس نہیں ہونے دیا اس لئے میں بھی کچھ دیگر دوستوں کی طرح ان کی فیملی کا حصہ تصور کیا جاتا تھا۔ چوہدری برادران بالخصوص چوہدری شجاعت

Read more

پیپلز پارٹی کا زوال، نواز لیگ کا عروج اور تحریک انصاف کا انجام

قیامت خیز گرمی میں لوڈ شیڈنگ قہر ڈھا رہی تھی۔ عوام نفسیاتی ہیجان میں مبتلا ہو چکی تھی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی پنجاب میں حاکمیت تھی۔ وفاقی حکمراں جماعت کے عہدیداران کی رہائش گاہیں عوامی غضب کی زد میں تھیں۔ نواز لیگ مقتدر قوتوں کے ساتھ مل کر ”دہرا کھیل“ رہی تھی ایک طرف وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کروایا تو دوسری جانب پاکستان کے سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتی

Read more

بلوچستان میں بارشیں اور سیلاب: سیلابی پانی میں محصور بلوچ دیہاتی اور مسافر امداد کے منتظر

بلوچستان میں حالیہ شدید بارشوں سے خضدار، لسبیلہ اور جھل مگسی سمیت آس پاس کے علاقوں میں سیلابی صورتحال ہے۔ سینکڑوں خاندان سیلابی ریلوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان کے لیے اس صورتحال سے نکلنا ممکن نہیں۔ پُل بہہ جانے سے بلوچستان کا سندھ سے رابطہ فی الحال منقطع ہے۔

Read more

آخر پاکستان 50 سال پیچھے کیوں؟

میرا یہ عنوان خود اپنے اندر ایک بڑا سوال ہے جس کا جامع جواب شاید میرے پاس بھی موجود نہیں۔ مگر بمطابق عام فہم کچھ ایسے حقائق موجود ہیں جن پر روشنی ڈالنا مناسب رہے گا۔ 75 سال پہلے وجود میں آنے والی ایک ایسی ریاست جس کی خطے میں اسٹریٹجک پوزیشن اور اس کی اہمیت پر کوئی دو رائے موجود نہیں۔ جو نہ صرف قدرتی وسائل سے مالا مال ہے بلکہ اس میں پہاڑ ہیں میدان ہیں دریا ہیں

Read more

پاکستان اور چین، بہترین دوست

پاکستان اور چین سات دہائیوں سے بہترین دوست ہیں۔ اس دوستی کی اکہتر سال پرانی تاریخ ہے، تب سے لے کر اب تک دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی اس گہری دوستی کو مزید فروغ دے رہے ہیں۔ انیس سو چھپن میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم حسین شہید سہروردی نے اپنے دورہ چین کے دوران کہا تھا کہ پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندر سے زیادہ گہری، شہد سے زیادہ

Read more

پاکستان کا تابناک معاشی مستقبل: چند تجاویز

(سینیٹ کے بجٹ سیشن میں سینیٹر تاج حیدر کی تقریر کا مکمل متن) سینیٹ کے حالیہ بجٹ سیشن کے آخری دن 23 جون 2022 کو مجھے موجودہ بجٹ پر لب کشائی کا موقع ملا۔ قواعد کے مطابق جب میرے حصے کے بیس منٹ مکمل ہو گئے اور محترم چیئرمین نے وقت کے خاتمے کی جانب میری توجہ دلائی تو میں اپنی نشست پر بیٹھ گیا۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس بیس منٹ میں دونوں جانب کے محترم

Read more

اقتصادی سماجی ترقی کا ایک نیا باب

حالیہ برسوں میں چین اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے بے مثال منصوبے ”چین۔ پاک اقتصادی راہداری“ کی تعمیر و ترقی میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ سی پیک کو خطے میں ایک ”گیم چینجر“ منصوبہ قرار دیا جا رہا ہے جو کروڑوں لوگوں کی زندگیوں میں بدلاؤ لانے کا موجب ہو گا۔ پاکستان کے تناظر میں سی پیک کی بدولت ملک کی اقتصادی سماجی ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوا ہے اور ”عوامی خوشحالی“ کے سماج پر

Read more

ہٹلر،تیل کا بحران، بین الاقوامی جنگیں اور موجودہ منظرنامہ

  ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889 ء کو آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کالج آف فائن آرٹس میں محض اس لیے داخلہ نہ مل سکا کہ وہ ان کے مطلوبہ معیار پر نہیں اترتا تھا۔ 1913 ء میں ہٹلر جرمنی چلا آیا جہاں پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی طرف سے ایک عام سپاہی کی حیثیت سے لڑا اور فوج میں اس لیے ترقی حاصل نہ

Read more

آپٹیکل فائبر کیبلز: بال جتنی باریک شیشے کی ٹیوبز جن کے سہارے آپ کا انٹرنیٹ چلتا ہے

کیا آپ نے کبھی ہماری طرح یہ سوچا ہے کہ آخر یہ آپٹیکل فائبر کیبل کیا ہوتی ہے، سمندر میں کیا کر رہی ہے اور یہ کیسے کٹ جاتی ہے؟ کیا اس میں شارک کا بھی کوئی کردار ہوتا ہے؟

Read more

ریاست کا مخمصہ

حقائق اور اعداد و شمار کی روشنی میں ہمیں یہ تسلیم کرنا ہو گا کہ ہم نے جتنی تنظیموں کو کالعدم کیا تھا، وہ سب اب دوبارہ فعال ہو چکی ہیں۔ عوام کو انتہاپسندی کے سیلاب سے بچانے کے لیے روشن خیال سیاست بے دست و پا ہو چکی، میڈیا پر انتہا پسندی کے چاہنے والے ان گنت شکلوں میں ایک ایسے تاریک دن کے لیے راہیں ہموار کر رہے ہیں جس سے رات کی تاریکی بھی شرما جائے۔ پارلیمنٹ

Read more

سی پیک اور پاکستان

برکس پانچ بڑی ابھرتی ہوئی معیشتوں برازیل، روس، بھارت، چین BRIC اور جنوبی افریقہ کا مخفف ہے۔ گولڈ مین کے ماہر اقتصادیات جم او نیل نے 2001 میں BRIC (جنوبی افریقہ کے بغیر) کی اصطلاح وضع کی، اور یہ دعویٰ کیا کہ 2050 تک چار برک معیشتیں عالمی معیشت پر حاوی ہوجائیں گی۔ اس کی بنیاد 2009 میں رکھی گئی۔ 2009 کے بعد سے، برکس ممالک کی حکومتیں باضابطہ سربراہی اجلاسوں میں سالانہ ملاقات کرتی رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ کی

Read more

پاکستان میں سرکاری یونیورسٹیوں کی حالت زار

پاکستان میں مجموعی طور 237 سرکاری اور نجی یونیورسٹیاں ہیں جن میں سرکاری یونیورسٹیوں کی تعداد 141 اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی تعداد 96 ہے۔ پنجاب میں 48، خیبر پختونخوا میں 31، سندھ میں 29، اسلام آباد میں 17، بلوچستان میں 9، کشمیر میں 5 اور گلگت بلتستان میں 2 یونیورسٹیاں قائم ہیں۔ حالیہ بجٹ میں ملک بھر کی جامعات کے لیے 104 ارب روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے جس میں 4 ارب 41 کروڑ روپے ترقیاتی اور 60 ارب

Read more

جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہو گا

کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔ اب ملکی معیشت کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ اور مزاج استوار کیا گیا ہے، اسے حالات حاضرہ کے مطابق تبدیل کرنے کا کام بھی خود ہی کرنا ہو گا۔ اگرچہ یہ صورت

Read more

افواج پاکستان، چیلنجز، خدمات، قربانیاں

افواج پاکستان مغربی اور مشرقی محاذوں پر چیلنجز اور خطرات کے سمیت ہائبرڈ وار فیئر سے بھی نبرد آزما ہیں، اس کے علاوہ دھرتی کے بیٹے معاشی محاذ پر بھی مادر وطن کے لئے سینہ سپر ہیں، اسی لیے انہوں نے کبھی دفاعی بجٹ میں اضافے کا مطالبہ نہیں کیا۔ گزشتہ پچاس سالوں کے دوران، پاکستان کا دفاعی بجٹ جی ڈی پی کے فیصد کے طور پر گر گیا ہے، جو کہ 1970 کی دہائی میں جی ڈی پی کے 6.50

Read more

سی پیک: پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کا پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر کیا اثر پڑا؟

سی پیک سے جڑے ایک ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ حالیہ حملوں کے بعد چینی افراد، خاص طور سے وہ جن کا تعلق سی پیک منصوبوں سے ہے، کو ان کے ملک واپس بھیجا گیا ہے جبکہ جن منصوبوں پر تاحال کام جاری ہے ان پر افرادی قوت کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب میں تباہی کا شکار کیوں؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین ایک طرف پاکستان کے وزیر خارجہ کی حیثیت سے کامیاب خارجہ پالیسی چلا رہے ہیں تو دوسری طرف ان کی پارٹی جس کی بنیاد پنجاب کے شہر لاہور میں رکھی گئی وہاں مسلسل مسلسل بد حالی کا شکار ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی شہادت کے بعد جب 2008 میں پاکستان پیپلز پارٹی وفاق میں حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی تو مخالفین اور پنجاب کے بیشتر عوام کا یہ کہنا تھا

Read more

’پاکستان میں چائے کی کاشت کے کئی منصوبے شروع تو ہوئے مگر ناکام رہے‘

پاکستانی چائے چھوڑ پینا کم کر سکتے ہیں یا نہیں، اس بارے میں مختلف آرا ہیں۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اب چائے پاکستان میں ایک ثقافت اور زندگی کا لازمی جزو بن چکی ہے۔ شام کو دوستوں کی محفل ہو، مہمانوں کی مہمان نوازی یا صبح کا ناشتہ اس میں چائے لازمی جزو ہے۔

Read more

پاکستان کی مشکلات کم ہونا شروع

ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے روشن امکانات ہیں، اکتوبر میں پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا، لیکن آج کل پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے کریڈٹ کے بھی بہت چرچے ہیں۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پاکستان کو کس نے مشکلات سے نکالا تھا، کون پاکستان کا محسن تھا، جس نے پاکستان کو اپنی حکومت میں بلیک لسٹ سے گرے لسٹ میں اور پھر وائٹ لسٹ میں لایا۔

Read more

عوام کمر کس لیں تا کہ ہم ’چس‘ لیں

جب سنہ 2015 میں پاکستان چار برس بعد فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلا تو شاید ہی کسی نے اس قدر خوشی و سرشاری کا مظاہرہ کیا یا کریڈٹ لینے کی کوشش کی ہو جتنا اس بار دیکھنے میں آ رہا ہے۔ مگر پاکستان کو بڑی طاقتوں کا دم چھلہ بنانے کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟

Read more

افغانستان کی سرزمین پاکستان اور امریکہ کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی: طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کے نائب وزیر اطلاعات اور ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے مختلف سوالات کے جوابات دیے۔ ان میں سے چند اہم سوالات اور جوابات درج ذیل ہیں۔ ہم سب: عالمی حکومتوں کی جانب سے بھی جس طرح وسیع البنیاد حکومت کے قیام کا مطالبہ ہے۔ افغانستان کے معاشی اور سیاسی استحکام کے لیے وسیع البنیاد مشاورت اور حکومت کو کتنا ضروری سمجھتے ہیں؟ جواب: امارت اسلامیہ اس کے لیے کوشاں ہے کہ اس کی

Read more