جمہوریت پسندوں کو عمران خان پر غصہ کیوں آتا ہے؟

ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ ہم نہیں جانتے حبیب جالب آج زندہ ہوتے تو کیا ہوتے۔ جمہور دوست اور آمریت مخالفت باغی ہوتے، یا باقیوں کی طرح آج وہ بھی محض جمہوریت پسند ہی ہوتے۔ جمہوریت پسند آخر ہیں کون؟ سولہویں صدی میں جڑ پکڑنے والے لبرل فلسفے نے سیاست کی بنیاد استدلال، اصول اور منطق (Rationalism) پر رکھی۔ لبرلز ازم سے مراد ’آزاد معاشرے‘ کے اندر شہریوں کی زیادہ سے زیادہ آزادی ہے۔ لبرل ازم کو ماننے والے

Read more

توشہ خانہ کی بہتی گنگا

لیں جی توشہ خانے سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست شائع ہو گئی. راقم نے 21 اپریل 2022 کو ہم سب پر اپنے مضمون "مہنگے تحائف اور مختلف ممالک کے توشہ خانے” میں کچھ ممالک کے توشہ خانہ قوانین کا جائزہ لیا تھا. پاکستان کے قانون کے بارے میں بھی لکھا تھا. مختصر یہ کہ پاکستانی قوانین کے مطابق 30000 تک کے تحائف بغیر کوئی رقم ادا کیے اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں. اس سے زیادہ مالیت کے تحائف

Read more

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کی سزا کے خلاف اپیل مسترد، ریپ کے جرم میں بھی موت کی سزا سنا دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نور مقدم قتل کیس کے مرکزی مجرم ظاہر جعفر کی سزائے موت کے خلاف اپیل ناصرف مسترد کر دی ہے بلکہ ریپ کے جرم میں انھیں دی گئی سزا میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔

Read more

توشہ خانہ: بی ایم ڈبلیو سے پائن ایپل کے ڈبوں تک، سب سے زیادہ اور مہنگے تحائف کس نے حاصل کیے؟

وفاقی حکومت نے پاکستان میں سرکاری سطح پر وصول پائے گئے تحائف یعنی توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس میں 2002 سے وزرائے اعظم، صدور اور صحافیوں سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو ملنے والے تحفوں کی ایک تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔

Read more

خوش گوار خبریں اور آئی ایم ایف کی ذرا سی مشکل شرط

پھولوں کے کھلنے کا موسم آن پہنچا ہے اور وطن عزیز کے لئے بھی یہی خبر ہے اور اس موسم کی رنگینیوں کو دوام بخشنے کی خاطر یہ بھی نہایت ضروری عمل ہو چلا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم کو چین کے دورے پر روانہ ہو جانا چاہیے۔ میرے لیے تو یہ معمہ حل طلب ہے کہ وہ اب تک بیجنگ کیوں نہیں جا سکے ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پاکستانی آرمی چیف کی گفتگو اس کے وعدے

Read more

ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہے یا نہیں، کیا الیکشن بغیر مہم کے لڑا جائے گا: عمران خان

بی بی سی اردو کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ ’لاہور میں تمام جماعتیں سیاسی سرگرمیاں کر رہی ہیں لیکن نگراں حکومت نے صرف ہماری ریلی پر پابندی لگائی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت ہے یا نہیں کیونکہ ایک طرف میرے خلاف 80 مقدمات قائم کیے گئے ہیں اور میرے جماعت کے لوگوں پر بھی مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔‘

Read more

انصافی دوست کا زہر اور دورہ وطن

عمران خان کی سیاست سے ہمارا بڑا اختلاف اس وقت شروع ہوا جب وہ فوج کی گود میں بیٹھے دن رات آرمی حکومتوں اور ڈکٹیٹرز کے ادوار کی تعریفوں کے پل باندھنے لگے، بہت حیرانی ہوئی، کیوں کہ آرمی حکومت اور جرنیلوں کی سیاست میں مداخلت پر کبھی عمران خان کا موقف پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز سے کافی موافقت رکھتا تھا۔ پاکستان جیسی ریاست میں کسی بھی لیڈر کی اہلیت اور سیاسی بلوغت کا جائزہ لینے کے لئے

Read more

الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹیں کیوں؟

پاکستان کے رائج قانون 1973 کے مطابق ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہوگی۔ ان کے لیے انتخابات ہر پانچ سال بعد ہوں گے۔ قومی اسمبلی کو صدر مملکت وزیراعظم کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کو گورنر متعلقہ صوبے کے وزیراعلیٰ کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے۔ اسمبلی تحلیل کے بعد نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قانونی ذمہ داری بنتی ہے۔ جس سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جاسکتا

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

سیاسی کارکن کی ہلاکت پر سیاست

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کے سوال پر پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الزامات کا تبادلہ ملک میں سیاسی ماحول کی تلخی و شدت میں اضافہ کرے گا۔ گزشتہ روز نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ افسروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں علی بلال کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسے تحریک انصاف کے ایک لیڈر کی گاڑی نے فورٹرس اسٹیڈیم کے

Read more

پاکستان اور بھارت کے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کا جائزہ

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ عالمی سطح پر سفارت کاری کے محاذ پر کامیابی اندرونی سیاسی استحکام اور معاشی طاقت سے مشروط ہوتی ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے 2021 میں جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 70 سالہ تقریبات منائی تھیں۔ اس عرصہ میں اگر دونوں ممالک کی سفارت کاری پر نگاہ ڈالیں تو سر جھک جاتا ہے جرمنی دنیا میں پاکستان کا چوتھا اور یورپی یونین میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ نیز یہ

Read more

’علی بلال کی موت کھوپڑی پر فریکچر سے ہوئی‘ پی ٹی آئی کارکن کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کیا ہے؟

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور آئی جی عثمان انور نے تحریک انصاف کے کارکن علی بلال عرف ’ظل شاہ‘ کی موت کو حادثاتی قرار دیا ہے اور تحریک انصاف کی قیادت پر یہ الزام لگایا ہے کہ انھیں اس کا علم تھا۔ دوسری جانب پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق علی بلال کی موت سر پر بلنٹ انجری (کھال کو پھاڑنے والی گہری چوٹ) سے ہوئی۔

Read more

جمعیت طلبا کا ٹانگ توڑ راج: محمد حنیف کا کالم

شاید جمعیت کے انقلابیوں اور بائیں بازو کے نوجوانوں میں یہ بات مشترکہ ہے کہ جوانی میں انقلاب آج آیا یا کل اور جب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر کسی کی طرح دھندے، پلاٹ اور گاڑی کے چکر میں ایسے پڑتے ہیں کہ پیٹ نکل آتا ہے۔

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

برنک مین شپ اور سیاسی بحران

Brimkmanship ایک اصطلاح ہے جس کے اردو میں معنی ہیں تباہی کے دہانے پر خطرناک صورت حاصل کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانا۔ جہاں پہلے ہی مصیبتوں کے پہاڑ لگے ہوں وہاں مقابلے بازی میں دوسری پارٹیاں ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی حد تک الزامات لگاتی ہوں۔ ایک اور تعریف برنک مین شپ کی یہ ہے کہ نا معقول حد تک تبادلانہ خیالات میں محض اپنی کامیابی ڈھونڈنا۔ ان دنوں ہمارے ملک میں یہ ہی صورت حال پنپ رہی

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

وطن عزیز میں بڑھتا خلفشار

جبلی طور پر آج بھی اس ”صحافت“ کا نمائندہ ہوں جس میں کسی رپورٹر کی دی ”خبر“ کم از کم پانچ چھلنیوں سے گزر کر اخبار میں چھپتی رہی ہے۔زمانہ مگر اب بدل چکا ہے۔”خبر“ ان دنوں فقط وہی ہے جو خلق خدا کے ہاتھ میں موجود موبائل فون کی سکرین پر سب سے پہلے نمودار ہو۔اس حقیقت کے تناظر میں جائزہ لیں تو بدھ کے دن لاہور اور اسلا م آباد میں پولیس نے بہت ظلم کیا ہے۔پنجاب میں

Read more

ظلِ شاہ: ’میرا بیٹا بہت معصوم تھا، اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عمران خان کا دیوانہ تھا‘

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ وہ پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوئے جبکہ پنجاب کی نگران حکومت نے ان کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمٹی قائم کر دی ہے۔ لیاقت علی بتاتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’عمران خان کا دیوانہ‘ تھا، جو کہتا تھا کہ ’خان کہے گا تو جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘

Read more

لاہور میں سیاسی کارکن کی ہلاکت اور عدلیہ کے بارے میں بدگمانیاں

بدھ کو لاہور میں تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھی ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کارکن کو پولیس تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قطع نظر ایک نوجوان کیسے اور کن حالات میں جاں بحق ہوا، سیاسی تنازعہ میں انسانی جان کا ضائع ہونا افسوسناک ہے۔ اس کے بعد تناؤ میں اضافہ ہو گا اور سیاسی گروہ زیادہ تند و تیز رویہ اختیار کریں

Read more

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔

Read more

جج غلطی کر بیٹھا ہے

اقتدار لوگوں کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ اختیار ملنے سے لوگ بدل نہیں جاتے، آشکار ہو جاتے ہیں۔  نشہ طاقت کا ہو یا مسکرات کا، ماسک نوچ لیتا ہے، بلکہ یوں سمجھئے کہ جبہ، خِرقہ، کرتا، ٹوپی سب کچھ اتار لیتا ہے۔ یہ بڑا دل چسپ نظارہ ہوتا ہے، گویا حفیظ کی خواہش پوری ہوجاتی ہے ’یہ خوب کیا ہے یہ زشت کیا ہے، جہاں کی اصلی سرشت کیا ہے ….. بڑا مزہ ہو تمام چہرے اگر کوئی بے

Read more

عوام بارے سوچنا گناہ نہیں ہے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ اک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری کا یہ شعر موجودہ پاکستانی صورتحال پر فٹ آتا ہے۔ آج ہم ہرطرف سے بحرانوں کی زد میں ہیں۔ سیاسی بحران، معاشی بحران، عدالتی بحران، آئینی بحران اکٹھے ہوچکے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کے ذمہ دار بدستور پاکستان کو ۔ بنانا ریپبلک۔ بننے میں اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ کسر بھی پوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج ملک جن حالات سے گزر

Read more

پاکستان میں انقلاب یا ریفارمز ؟

کیا پاکستان میں انقلاب ممکن ہے؟ پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے یا اصلاحات کی۔ یہ سوالات برسوں سے موضوع بحث رہے ہیں۔ انقلاب کے لوازمات میں سے اہم ترین فیکٹر مخلص قیادت اور منظم تحریک کی ضرورت ہے اس طرز کی قیادت اور تحریک کو تاریخ نے روس میں ولادیمیر لینن کی قیادت میں دیکھا تھا اسی طرح چین میں ماؤ زی تنگ نے فرنٹ لائن قیادت فراہم کی تھی۔ اس طرح کی تحریک کے اثار پاکستان میں نظر

Read more

نیم صادق، نیم امین اور ثاقب نثار

دنیا بھر کے زیادہ تر سیاستدانوں سے ان کے عوام شاکی رہتے ہیں۔ مختلف قسم کے جھوٹ، وعدہ خلافیاں اور بے اعتدالیاں ان سے منسوب رہتی ہیں۔ تیسری دنیا کے ممالک کی اور زیادہ بدقسمتی ہے کہ یہاں یہ برائیاں عام ہیں۔ پاکستان اس معاملے میں یقیناً اس فہرست میں کہیں بہت اوپر آتا ہے۔ لیکن اسی ملک نے اپنے آئین کی دفعہ 62 کے تحت پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کا رکن منتخب ہونے کے لئے صادق اور امین کی پخ

Read more

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی خواہش: سیاسی سسٹم پہ عدم اعتماد

ملک کی سب سے مقبول جماعت کے مقبول ترین لیڈر کا کہنا ہے کہ وہ نئے آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں مگر وہ ان سے عناد رکھتے ہیں اور بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب آرمی چیف بات ہی نہیں کرتے تو وہ آخر کس سے بات چیت کریں تاکہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا خاتمہ ہو سکے۔ ایک مقبول ترین سیاسی رہنما جسے

Read more

پنجاب’ کے پی انتخابات اور ملکی صورتحال!

سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملہ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ دونوں صوبوں میں 90 روز میں انتخابات کروائے جائیں عدالت کے اکثریتی فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے لئے صدر مملکت کا تاریخ دینا درست اقدام ہے اور الیکشن کمیشن فوری طور پر صدر سے مشاورت کر کے انتخابات کی تاریخ تجویز کرے عدالت نے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ

Read more

نیکی و بدی، سچ و جھوٹ میں فرق شاید بھول چکے ہیں

نیکی اور بدی، سچ اور جھوٹ کا تعلق انسانی نفس کی جبلتوں سے جڑا ہے۔ اگر ان صفات کی پہچان نہ ہو سکے تو پھر انسان کی اپنی پہچان ہی مشکل ہے۔ مذکورہ صفات انسانی نفس کی فطرت سے بھی تعلق رکھتی ہیں جن کا مقصد ہی صرف انسان میں چھپی انسانیت کی آزمائش ہے۔ نیکی ہمیشہ بدی پہ غالب آتی ہے چاہے بدی کتنی ہی زور آور کیوں نہ ہو۔ سچ ہمیشہ سر چڑھ کر بولتا ہے چاہے جھوٹ

Read more

لُٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ

کہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کھُل کھُل کر نظام سے کیے گئے تجربے بیان کر رہے ہیں تو کہیں اُسی نظام کے خالقوں میں سے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار ’نامکمل صادق اور امین‘ کی کتھا سُنا رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

قائدمنطق حضرت مولانا کے دلائل مبارک

عمران خان ، مریم نواز ، شہباز شریف اور بلاول تو سنیچر اور اتوار کو بھی چھٹی نہیں کرتے۔اب تو سب پیشگی جانتے ہیں کہ یہ اکابرین و مدبرین و منطقین کون سے ساڑھے تین مسائل پر کونسی کیسٹ تین ہزار ایک سو بانویں دفعہ سنائیں گے۔حال یہ ہو گیا ہے کہ ان سب کی تقاریر ہونے سے پہلے ہی لوگ ازبر کر لیتے ہیں اور انھیں یہ تک معلوم ہوتا ہے کہ آج ان رول ماڈلز کے جملوں کی

Read more

عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ و معصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دئیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ایل ڈی کا حصہ تو نہیں بنتا البتہ لوحِ تاریخ پر رقم ہو جاتا ہے۔ جسٹس منیر کے ’ ’نظریہ ضرورت“ کی کند چھری سے ذبح

Read more

سوشل میڈیا پر چھایا تماشہ اور گندم کا ممکنہ بحران

اتوار کی صبح کالم لکھنے کے بعد دفتر بھجوادیا تو اخبارات کے پلندے پر توجہ مرکوز کر دی۔ ”نوائے وقت“ میں ایک خبر چھپی تھی۔اس کی بدولت دریافت ہوا کہ گزرے ماہ میں ہمارے ہاں تاریخی اوسط کے اعتبار سے کم ترین بارشیں ہوئی ہیں۔ہر اعتبار سے پکا شہری ہوتے ہوئے بھی میرا جی یہ خبر پڑھتے ہوئے دہلنا شروع ہو گیا۔ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے بے تحاشہ ممالک قحط سالی کا شکار ہو چکے ہیں۔ پاکستان

Read more

تقسیم اور ”صفر“ کا سفر

ہماری سیاسی اور جمہوری تاریخ میں اداروں اور پارلیمانی روایتوں کی ”تقسیم“ کے بھیانک کھیل کی ابتدا یوں تو جنرل پرویز کیانی کے آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا نے عمران خان کی صورت میں جہادی فکر جنرل حمید گل کے جہادی فلسفے کے تحت کر دی تھی، جس کو بعد میں جنرل ظہیر الاسلام نے اپنی سر کردگی میں پروان چڑھا کر تحریک انصاف کے عمران خان اور ان کے اشرافیائی کزن مولوی طاہر القادری کی مدد کے ذریعے

Read more

ملک دشمن سے دوستی تک

نئی اسٹبلشمنٹ بشمول جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم تاحال پروفیشنل انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ 26 نومبر سے آج کے دن تک کوئی سیاستدان یہ الزام نہیں لگا سکا کہ اسٹبلشمنٹ سیاست میں کوئی نرم یا گرم مداخلت کر رہی ہے۔ جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف بنتے ہی پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا جہاں نے انہوں نے پہلے عمرہ کی سعادت حاصل کی پھر محمد بن سلمان سے ملاقات کی، اس

Read more

پاکستان میں میڈیا کا بحران

گزشتہ دنوں ادارہ ٔ فروغ قومی زبان نے قومی صحافت کے پچھتر برسوں کے موضوع پر ایک روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا اہتمام کیا۔ کانفرنس میں صحافت کی تاریخ، تحریک آزادی اور جمہوریت کی بحالی اور استحکام کے لیے جدوجہد جیسے موضوعات زیر بحث آئے۔ جناب سہیل وڑائچ نے آج کی قومی صحافت کو ماضی کے مقابلے میں نہایت کامیاب اور موثر قرار دیا۔ برادر محترم خالد عظیم چوہدری نے اردو صحافت کی دو صدیوں پر محیط تاریخ کا جائزہ

Read more

کیا عمران خان کی تقاریر پر پابندی سے انھیں کوئی فرق پڑے گا؟

پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا کے نگراں ادارے پیمرا کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان ’ریاستی اداروں اور افسران پر مسلسل بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں اور نفرت پھیلا رہے ہیں‘ لہذا ان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی ہوگی۔ تو کیا اس حکم سے ان کی مقبولیت یا الیکشن مہم پر کوئی فرق پڑے گا؟

Read more

آمرانہ ہتھکنڈے حالات کو مزید خراب کریں گے

گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے لئے لاہور میں کئی گھنٹوں پر محیط ’اسٹیج‘ کیے گئے ڈرامے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے چئیر مین تحریک انصاف کی تقاریر یا بیانات براہ راست یا ریکارڈ کر کے نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا ہے کہ موجودہ مالی بحران میں انتخابات کے لئے اربوں روپے کیسے فراہم کیے جا

Read more

سندھ میں مردم شماری۔ اندیشے اور وسوسے

سندھ میں مردم و خانہ شماری کے آغاز پر ہی مختلف شکوک و شبہات نے جنم لینا شروع کر دیا ہے اور ایک عام تاثر پیدا ہو گیا کہ اس کے نتائج سندھیوں کی آبادی کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا شاخسانہ بنیں گے۔ اسی تسلسل میں یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ سیاسی مصلحت کے پیش نظر کسی کی فرمائش پر حالیہ مردم شماری کا انعقاد کرایا جا رہا ہے تاکہ حکمراں اتحاد کی ایک جماعت کو جو

Read more

نواز رضا اور روداد سیاست

محترم نواز رضا صاحب جن کا شمار ملک کے سینئر ترین اور اہم ترین صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے ) کی بنیاد رکھی اور انہیں اس کے پہلے جنرل سیکریٹری ہونے کے علاوہ مسلسل تین بار اس کا صدر منتخب ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ علاوہ ازیں وہ پنڈی اسلام آباد پریس کلب کے صدر بھی رہے صرف یہی نہیں وہ طویل مدت بلکہ اپنے مستعفی ہونے تک روز

Read more

انجمن کرپشن باہمی

جب مولانا شہباز زرداری صاحب نے حکومت پانے کے بعد ملک بہتر طور پر چلانے کی بجائے ملک بچانے کا بیانیہ اپنایا تو اس وقت بھی میں نے اپنے کالموں میں یہی لکھا تھا کہ سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہوتا ہے ملک بچانے کے لئے سیکورٹی فورسز ہوتی ہیں جو پاکستان میں ماشا اللہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ ملک بچانا، ملک کے لئے قربانیاں مانگنا، ملک نازک موڑ اور حالات سے گزرنا یہ اور اس جیسے دوسرے نعرے

Read more

کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 2 ء 1 بلین ڈالر کا قرض دینے پر آمادگی کا اظہار تو کر دیا ہے لیکن تاحال ”سٹاف لیول“ پر دستخط کا مرحلہ نہیں آیا آئی ایم ایف نے پاکستان کو مزید شرائط کی فہرست تھما دی ہے جن کو پورا کرنے کے لئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحق ڈار کوشاں ہیں۔ ان شرائط کو پورا کرنے پاکستان کے بچے بچے کا خون نچوڑا جا رہا ہے۔ جس

Read more

پی ٹی آئی کو نئے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی پر اعتراض کیوں؟

وزیراعظم کے دستخط سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی تعیناتی وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے درمیان سوچ بچار کے بعد کی گئی۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد اور سوشل میڈیا پر بحث: ’ہم گئے صنم سے ملنے، صنم نا ملا‘

اسلام آباد پولیس کے حکام جب وارنٹ گرفتاری لے کر پہنچے اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے احتجاج کی کال دی تو زمان پارک کے باہر کارکنان بڑی تعداد میں پہنچنا شروع ہو گئے۔

Read more

اسلام آباد پولیس نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے روانہ

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کی ٹیم نوٹس جمع کروا کر زمان پارک سے چلی گئی۔ ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور پہنچی تھی۔ ایس پی سٹی حسین طاہر نے ٹیم کے ہمراہ زمان پارک پہنچ کر وارنٹ گرفتاری دکھائے اور نوٹس جمع کروا کر واپس روانہ ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس نے عمران خان کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کی معاونت کے

Read more

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد پولیس کی ٹیم زمان پارک پہنچ گئی

توشہ خانہ ریفرنس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے اسلام آباد پولیس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زمان پارک میں واقع رہائش گاہ پہنچ چکی ہے۔ یاد رہے کہ 28 فروری کو ایڈیشن سیشن جج ظفر اقبال نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے کیونکہ وہ بارہا عدالت کی طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ وارنٹ گرفتاری کے نوٹس کے مطابق عمران خان کو متعدد بار عدالت میں پیش کرنے کے نوٹس

Read more

پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے پہنچ گئی، عمران خان کمرے میں نہیں

اسلام آباد پولیس نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاونٹ سے مندرجہ ذیل تفصیلات دی ہیں: عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پہنچی ہے۔ لاہور پولیس کے تعاون سے تمام کارروائی مکمل کی جارہی ہے۔ عدالتی احکامات کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اسلام آباد پولیس اپنی حفاظت میں عمران خان کو اسلام آباد منتقل کرے گی۔ قانون سب کے لیے برابر ہے۔ عدالتی احکامات

Read more

قیادت کا بوجھ

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اخبار نویسوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر وہ ان سے بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ اپنے سابق دوست جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ

Read more

ملک ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے

اب کسی دہائی کی چنداں ضرورت نہیں۔ سب کچھ نہاں ہو چلا ہے۔ پانی سر سے گزر رہا ہے۔ لیکن سب اپنی اپنی فکر میں غلطاں۔ مملکت خداداد نے بڑے بڑے بحران دیکھے ہیں، جیسا اب ہے ویسا کبھی نہ دیکھا تھا۔ کوئی ایک کل بھی تو سیدھی نہیں، اوپر سے سیاست باہم دست و گریباں، معیشت بے حال، عدلیہ بے وقار ، مقتدرہ تماش بین اور عوام روزی روٹی سے محروم۔ پاکستان کدھر جارہا ہے؟ ہے کسی کو فکر؟

Read more

بریکنگ نیوز: عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لئے اسلام آباد پولیس لاہور پہنچ گئی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے لیے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کا امکان ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ عمران خان کو مکمل قانونی تقاضے پورے کر کے گرفتار کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ عمران خان اس وقت زمان پارک میں موجود ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد پولیس ایس پی کی

Read more

آئین یا موم کی ناک

چیف جسٹس آف پاکستان عطا محمد بندیال نے نوے دن میں الیکشن کرانے کے لئے ”سوموٹو“ لیا اور کہا کہ آئین پاکستان عدالت کے دروازہ پر دستک دے رہا ہے۔ جس سے یہ باور کرایا کہ دستک کا جواب دینے کے لیے ”سوموٹو“ لیا گیا۔ اس سے ایک سنجیدہ سوال ذہن پر دستک دینے لگا کہ اگر نوے دن میں الیکشن کی آئینی شق کی خلاف ورزی کے خطرے کو محسوس کر کے چیف جسٹس کو عدالت کے دروازے پر

Read more

جھوٹ کا مداری

پرانے وقتوں میں جھوٹے پر کوئی اعتبار نہیں کرتا تھا مگر جدید دور میں ہر بات کے معنی ہی بدل گئے ہیں، اب جھوٹے کو مقبول لیڈر کہا جاتا ہے، لیڈر بھی وہ جس کے اپنے دور کی مہنگائی اور حالات کی ابتری سابقہ حکمرانوں کی غفلت تھی مگر ان کے نزدیک کسی دوسرے کے دور کی خرابی سراسر اس کی کوتاہی ہے، 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کی فتح سے لے کر 27 فروری 2019 کے محاذ کی کامیابی

Read more

پاکستان میں کتنے فیصد غدار بستے ہیں؟

آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب نے ایک پریس کانفرنس طلب فرمائی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ خطاب فرمایا۔ وہ بے تکان بولتے رہے۔ اور اتنا تیز تیز بول رہے تھے کہ بیچ میں سانس لینے کا موقع بھی نہیں مل رہا تھا۔ اس پریس کانفرنس کے شروع ہونے سے قبل یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ملک کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے کے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمائیں گے لیکن انہوں نے شروع

Read more

واجاں ماریاں بلایا کئی وار میں: عالم لوہار اور عمران خان

اس کنفیوزڈ قوم کے سابق وزیراعظم خان صاحب قوم سے بھی زیادہ کنفیوز ہیں کہ جن کو وہ نیوٹرل رکھنا چاہتے ہیں وہ نیوٹرل رہیں یا سیاست میں کودیں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ان کے بعض خیالات سابق چیف آف آرمی سٹاف تک ہی تھے یا اب بھی ہیں۔ بادی النظر میں تو یہی لگتا ہے کہ اپنی ذات اور اپنے اقتدار کے حصول کے لئے ان کا کسی قسم کا کوئی نظریہ نہیں۔ مذہبی ٹچ سے لے کر آڈیو

Read more

متزلزل معیشت، امریکی دباؤ اور ناکام وزیر خزانہ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک چینی بنک کی طرف سے 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری اور پہلی قسط کے طور پر پچاس کروڑ ڈالر کی وصولی کی ’خوش خبری‘ سنائی ہے لیکن یہ بتانے سے گریز کیا ہے کہ اس رول اوور قرض کی شرائط کیا ہیں اور اس پر پاکستان کو کس شرح سے سود ادا کرنا پڑے گا۔ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر یقین دلایا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ اگلے ہفتے

Read more

بالشتیا ذہن کی بلبلاہٹ

رت بدل رہی ہے، موسم بدلنے کا کہیں کوئی اشارہ نہیں۔ اٹھارہویں صدی میں رفیع سودا دود مان چغتائی کے دور انتزاع میں بھی ساکنان کنج قفس کے لئے کم از کم امید کا ایسا کنایہ تو رکھتے تھے کہ صبح کو صبا سوئے گلزار جائے گی۔ ہمارے فیض صاحب اسکندر مرزا اور ایوب خان کے بچھائے دام میں زندانی ہوئے تو غنچہ و گل، حبیب عنبر دست اور مے گلگوں سے محرومی کے عالم میں بھی گویا زیر لب

Read more

عمران خان آرمی چیف سے آخر کسی بات کی معافی چاہتے ہیں؟

عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ دلچسپ بات کی ہے کہ لگتا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھتے ہیں حالانکہ وہ تو ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنی ہی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی ملنا ہی نہ چاہے تو وہ کیا کر سکتے ہیں۔ اسی گفتگو میں عمران خان نے ایک بار پھر یہ دعویٰ بھی کیا کہ ’میری

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور پنجاب میں الیکشن

پچھلے کالم میں عرض کیا تھا کہ پنجاب میں الیکشن کا معاملہ آخر کار سپریم کورٹ میں جانا ہے اور وہاں آئین کے مطابق نوے دن کے اندر الیکشن کا حکم آنا ہے کیونکہ موجودہ چیف جسٹس نے اس بحران کے شروع سے لے کر اب تک جو بھی فیصلے دیے ہیں اس میں آئین کی عملداری کو یقینی بنایا گیا ہے۔ اور کسی پارٹی کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کیا ہے۔ بلاشبہ آئین کی بالادستی قائم رکھنے پر موجودہ

Read more

امریکی اشاروں کا محتاج آئی ایم ایف

یہ کالم لکھنے کے لئے قلم میں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد اٹھایا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختونخواہ اسمبلیوں کے لئے 90 دنوں میں انتخاب کروانے کا حکم ہے۔ یہ حکم پانچ رکنی بنچ کی جانب سے آیا۔ اس میں شامل دو عزت مآب ججوں نے مذکورہ فیصلے سے اگرچہ اختلاف کیا۔ ان کی دانست میں ازخود نوٹس کے ذریعے صوبائی انتخابات کی تاریخ طے کرنا غالباً مناسب نہیں تھا۔ جو فیصلہ آیا ہے اس کے

Read more

انتخابات سے فرار نہ جمہوریت پسندی ہے اور نہ وطن دوستی

پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر تشویشناک خبریں موصول ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے بھونچال کھڑا کیا تھا اور آج شرح سود میں ریکارڈ اضافہ، آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کے سبب ڈالر کی غیر متوقع اڑان اور وزیر خزانہ کی روایتی یقین دہانی پر مشتمل بیان خبروں میں چھایا رہا۔ پاکستان کو اس وقت سنگین مالی بحران کا سامنا ہے اور ملک میں برپا سیاسی تنازعہ اور عدلیہ کی لاتعلقی نے معاملات

Read more

برملا 02 مارچ

یہ کالم لکھنے کے لئے قلم میں نے سپریم کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد اٹھایا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختونخواہ اسمبلیوں کے لئے 90 دنوں میں انتخاب کروانے کا حکم ہے۔یہ حکم پانچ رکنی بنچ کی جانب سے آیا۔اس میں شامل دو عزت مآب ججوں نے مذکورہ فیصلے سے اگرچہ اختلاف کیا۔ ان کی دانست میں ازخودنوٹس کے ذریعے صوبائی انتخابات کی تاریخ طے کرنا غالباََ مناسب نہیں تھا۔ جو فیصلہ آیا ہے اس کے بعد ”سیاسی امور“ کی

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلہ نے سیاسی و آئینی تنازعہ میں اضافہ کیا ہے!

پاکستان میں اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مختلف النوع خیالات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور نت نئی وضاحتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ اس حکم پر گفتگو سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ آئین میں کسی اسمبلی کی تحلیل کے بعد انتخابات کے لئے 90 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا حکم آنے سے پہلے

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ 2-3 کا یا 3-4 کا؟ حکومت اور اپوزیشن کی متضاد تشریحات

پانچ رکنی بنچ کے تین اراکین نے انتخابات سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا جبکہ دو ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ حکومت اس وقت اس فیصلے کی تشریح اپنے حق میں کر رہی ہے جبکہ آئینی ماہرین کی رائے اس سے مختلف ہے۔

Read more

فیض میلہ: جاوید اختر کی نفرت میں بھیگی پانچ ہزار روپے کی کتاب

افسوس اس بات کا نہیں کہ سنگیت کار جاوید اختر سرحد پار سے اپنے دل کی پوٹلی میں نفرت بھرے لفظوں کے بم چھپا کر فیض میلہ میں لائے اور پاکستانیوں کے بیچ بیٹھ کر بڑے مزے سے ان پر بم پھوڑ کر چلے گئے (یہ تو ہندو سرکار کو خوش کرنے کا ہر موقع پرست اینٹی پاکستان ہندوستانی کا وتیرہ رہا ہے ) بلکہ زیادہ تکلیف دہ بات تو یہ ہے کہ وہ پاکستانیوں کی عقیدت کا ناجائز فائدہ

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

میرے خواب چہرہ گنوا گئے

بحران در بحران ہے۔ کوئی ایک بات ہو تو بات سمجھ بھی آئے۔ ہائے وہ جون وہی جون جسے ایلیا کہا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، پڑھا جاتا ہے۔ ذہن کے دریچوں پر دستک دینے لگا ہے۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے پاکستانی سیاست ہو صحافت ہو یا عدالت، بحرانوں میں گھڑی رہنا چاہتی ہے۔ سکوں کا کوئی لمحہ میسر بھی آئے تو خود کار طریقے سے وہ لمحے برباد کر دیے

Read more

پلیز! عمران خان صاحب چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کر دیں

معلوم ہے آپ سے زیادتیاں ہوئی۔ معلوم ہے آپ استعمال کیے گئے۔ معلوم ہے آپ کو دھوکا دیا گیا۔ دھوکا دینے والوں نے تاریخ میں پہلی بار غلطی کا برملا اظہار کیا۔ لیکن کیا بات یہی ختم ہو جاتی ہے۔ 75 سالوں میں یہی راگ الاپا گیا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہ بیانیہ سیاستدان، بیوروکریسی اور عدلیہ کی جانب سے بھی دہرایا جاتا رہا ہے۔ کبھی عدلیہ نے نظریہ ضرورت سے آمرانہ حکومت کو دوام

Read more

جیل بھرو تحریک کی ناکامی پہ متبادل احتجاجی آپشن

تحریک انصاف پاکستان نے پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں اپنی حکومتوں کو ختم کرنے کے بعد ملک میں الیکشن کے لیے احتجاج کر رہی ہے۔ نگران حکومت اور الیکشن کمشن آف پاکستان جن کا کام صرف الیکشن کروانا ہے وہ الیکشن کی کوئی تاریخ نہیں دے رہے۔ اس پہ تحریک انصاف پاکستان جو بظاہر مقبولیت میں ہے وہ احتجاج کر رہے۔ عمران خان جب سے زخمی ہیں وہ اپنے روایتی احتجاج کی بجائے نئے طریقے سے احتجاج کر رہی

Read more

حادثات اچانک رونما نہیں ہوتے!

یہ لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟ مسئلہ اب عمران خان نہیں۔ عمران خان کا ظہور تو محض ایک حادثہ تھا، جو اچانک رونما ہوا۔ حادثات مگر اچانک رونما نہیں ہوتے۔ عمران خان تو میرے آپ کی طرح محض ایک عام انسان ہے۔ خطا کا پتلا۔ بہتے جذبات کی رو میں جسے میں نے اور آپ نے اچانک اچھالا اور اپنا رہبر و رہنماء بنا لیا۔ ساری امیدیں اسی سے وابستہ کر لیں۔ یہ حادثہ مگر راتوں رات رونما نہیں ہوا۔ اس

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

چھڑی کی طاقت

بندر اور مداری کا پرانا کھیل اب بھی جاری ہے۔ اس کھیل میں دلچسپ چیز وہ ”چھڑی“ ہے جو مداری کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور اصل طاقت مداری کی نہیں، بلکہ اس چھڑی کی ہوتی ہے جو بندر کو نچواتی ہے۔ اس کا کمال ایسی ایسی قلا بازیاں دکھاتا ہے کہ تماش بین بھی داد دیے بغیر نہیں رہتے۔ بندر میں انا بھی بہت ہے اور اسے جھکنا بھی خوب آتا ہے۔ اگر وہ آنکھیں ماتھے پر رکھنے لگے

Read more

مریم نواز کی نئی یلغار

پاکستان میں سیاسی تحریکیں بہت چلیں۔ ان تحریکوں کے دوران میں گرفتاریاں بھی بہت ہوئیں لیکن جیل بھرنے کی تحریکیں جن کی وجہ سے پورا سیاسی منظرنامہ ہی بدل گیا، دو ہیں، یعنی پی این اے اور ایم آر ڈی کی تحریکیں۔ یہ تحریکیں کیسے چلائی گئیں، انھیں چلانے والے سیاسی حکمت کاروں کے ہاتھ میں وہ کیا ہنر تھا جس کی وجہ سے یہ تحریکیں مہینوں طویل ہو گئیں لیکن اس کے باوجود ان کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟ پارٹ 1۔

جب سے ”رجیم چینج“ ہوا ہے۔ پاکستان میں گھر گھر یہ موضوع گفتگو بنا ہوا ہے۔ کیا پاکستان ”ڈیفالٹ“ ہونے والا ہے؟ بہت کم لوگوں کو ”ڈیفالٹ“ کے حقیقی معنوں کا علم ہے۔ زیادہ تر کو بس اتنا معلوم ہے کہ ڈیفالٹ کا مطلب دیوالیہ ہونا ہے لیکن اس بات کا علم نہیں کہ جب کوئی ملک ڈیفالٹ ہو جاتا ہے تو اس کے اس ملک پر کیا منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ جن ملکوں نے ”ڈیفالٹ“ کیا ہے۔ ان

Read more

’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک: اب تک کہاں کہاں اور کتنی گرفتاریاں ہوئیں؟

بائیس فروری کو جیل بھرو تحریک کا باقاعدہ آغاز کے وقت عمران خان خود تو تحریک کے پہلے دن گرفتاری کے لیے موجود نہیں تھے، تاہم ان کی جماعت کے بعض اہم ترین رہنما اس وقت مختلف جیلوں میں قید ہیں۔

Read more

کیا انڈیا موجودہ معاشی بحران میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

پاکستان کے اندر کی خبریں سنیں تو وہاں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہونے کا چرچا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی ایسی صورت حال پر ہمسایہ ملک انڈیا کو کتنا فکر مند ہونا چاہیے اور کیا انڈیا پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

Read more

فیض میلہ میں جاوید اختر کی نفرت کی بمباری میں بکتی پانچ ہزار روپے کی کتاب

افسوس اس بات کا نہیں کہ سنگیت کار جاوید اختر سرحد پار سے اپنے دل کی پوٹلی میں نفرت بھرے لفظوں کے بم چھپا کر فیض میلہ میں لائے اور پاکستانیوں کے بیچ بیٹھ کر بڑے مزے سے ان پر بم پھوڑ کر چلے گئے (یہ تو ہندو سرکار کو خوش کرنے کا ہر موقع پرست اینٹی پاکستان ہندوستانی کا وتیرہ رہا ہے ) بلکہ زیادہ تکلیف دہ بات تو یہ ہے کہ وہ پاکستانیوں کی عقیدت کا ناجائز فائدہ

Read more

پختون قوم پرستوں کی ناکامی!

انیسویں صدی کے اواخر میں ایک عظیم ماں نے ایک عظیم بیٹے کو جنم دیا۔ یہ عظیم ہستی ہشتنگر کے اتمانزئی گاؤں میں ایک خان کے گھر پیدا ہوئی۔ پٹھان قوم میں بڑے بڑے خان ہوتے تھے۔ ان کو خان اس لیے کہا جاتا تھا کیونکہ ان کی بڑی بڑی زمینیں ہوا کرتی تھیں جن کا ان کو بھی حدود اربع معلوم نہیں ہوتا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب پختون قوم آپس کی دشمنی میں مبتلا، سیاسی شعور سے

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن، عجب آزاد مرد تھا

وہ حق پرست انسان تھے، زندگی کے بارے میں ہمارا نظریہ بدل گئے، ملک کے اہم اداروں کے متعلق رائے بدلی، تاریخ کے اہم واقعات جو مطالعہ پاکستان والے تھے وہ بدلے، مذہب سے متعلق سوال اٹھانے کی ہمت پیدا ہوئی۔ عجب آزاد مرد تھے۔ کہا کرتے تھے مذہب ذاتی مسئلہ ہے، اسلامی تاریخ نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ مسلمانوں کی تاریخ ہے، انسانوں کی تاریخ جو رسول اللہ ص کی رحلت کے بعد لڑ پڑے، وہ کہتے

Read more

عدلیہ کے اختیارات کا جائزہ لینے کی ضرورت

چند روز قبل پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویز الہی، ایک وکیل رہنما اور سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں۔ ان آڈیو لیکس کے بعد پاکستان بار کونسل اور حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ مبینہ آڈیو کی فارنزک کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل سے انکوائری بھی کروانی چاہیے اور اگر الزام درست ثابت ہوتا ہے تو جج صاحب کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ وزیراعظم کے

Read more

”آئینی بندوبست“ کی فکر

گوشہ نشینی کا اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ اندیشہ ہائے دوردراز میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ مزاجاََ ویسے بھی قنوطی ہوں۔ متحرک رپورٹنگ کے دنوں میں بھی اقتدار کے کھیل اور اس کے مرکزی کرداروں کو بہت قریب سے دیکھتے ہوئے ”… کوئی صورت نظر نہیں آتی“ والی ناامیدی دل ودماغ میں جاگزیں ہونا شروع ہو گئی تھی۔ بدقسمتی یہ بھی ہوئی کہ وسوسوں بھرے دل میں جوخدشات نمودار ہوتے رہے بسااوقات حقیقت کی صورت اختیار کر لیتے۔

Read more

کیا پرویز الٰہی کی شمولیت سے تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم ہو پائیں گی؟

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

سجل علی: ’جب پتا چلا کہ جمائما خان کو میرا کام پسند آیا تو یہ میرے لیے سرپرائز تھا‘

اب سجل علی اپنے بارے میں جو بھی سوچیں، ہم انھیں ایک بہترین اور مقبول اداکارہ کے طور پر جانتے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ پتا ہے کہ وہ کھانا بھی بہت اچھا بناتی ہیں؟

Read more

’پلیز ہمیں گرفتار کرو نا‘: تحریک انصاف کی جیل بھرو مہم کے پہلے دن کا احوال

جیل بھرو تحریک کا حصہ بننے کے لیے آئی خواتین بھی خاصی پُرجوش نظر آ رہی تھیں۔ میرے پاس کھڑی چند خواتین نے آتے ہی فوٹوسیشن کروایا اور ان میں سے ایک نے پاس کھڑے ایک کارکن کے ہاتھ سے غلیل پکڑی اور کہا کہ یہ مجھے دکھاؤ میں نے تصویر بنوانی ہے۔

Read more

وزیراعظم کی بچت اسکیم سب پر لاگو کیوں نہیں ہوتی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد متعدد نوع کے بچت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے تحت وفاقی کابینہ کے ارکان تنخواہ یا مراعات وصول نہیں کریں گے اور اپنے گھروں کے بل بھی خود ہی ادا کیا کریں گے۔ اسی طرح تمام وزرا اور سرکاری افسروں کو ملکی و بیرون ملک دورے کرتے ہوئے اکنامی کلاس میں سفر کرنے اور بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی

Read more

موجودہ سیاسی تقسیم کا صحافت پر غلبہ

جب الیکشن کا طبل بجتا ہے یا میدان لگتا ہے تو گلیوں محلوں میں چھوٹے چھوٹے سیاسی دفاتر بنائے جاتے ہیں یہ دفاتر ایسے چوک چوراہوں میں بنائے جاتے ہیں جہاں زیادہ تر لوگوں کا گزر ہو۔ دفاتر میں چائے پانی کا بندوبست کر کے سیاسی کیمپوں کو مزید متاثرکن بنایا جاتا ہے اگر ایک پارٹی 10 دفاتر بناتی ہے تو دوسری جماعت اس پر سبقت لے جانے کے لئے 12 بنانے کی کوشش کرتی ہے۔ سیاسی پارٹیاں ان دفاتر

Read more

موجودہ حکومتی اتحاد کے لیے فیصلہ کن وقت

ملکی سیاست اور ملک کے موجودہ حالات اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ڈھیلے ڈھالے اتحاد کی حکومت کی معذرت خواہانہ، مدافعانہ اور بزدلانہ پالیسی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ان کے لیے اب ایک ہی راستہ ہے۔ کہ موجودہ بے اختیار حکومت بھی تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نیازی صاحب کے ہی حربے پر عمل کرتے ہوئے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے، اور رمضان کے مہینے کے فوری بعد

Read more

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس تحریک سے جڑے چند سوالات لوگوں کی جانب سے پوچھے جا رہے ہیں کہ یہ تحریک ہے کیا ہے اور اس میں ہوگا کیا؟ کون کیسے گرفتاری دے گا اور یہ گرفتاری ہو گی کیسے وغیرہ وغیرہ۔

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

اختیارات کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں اور بعد ازاں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کے باوجود سیاسی عمل میں رخنہ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوئی لیکن عدالتی فعالیت نے صرف چند ہفتوں میں سیاسی کشمکش کو نقطہ ابال تک پہنچا کر آئینی و سیاسی بحران کو زیادہ گنجلک بنا دیا۔ تاہم ججز کی مبینہ آڈیو لیکس سے پیدا ہونے والی غیرمعمولی صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی خاطر حکمراں نواز لیگ اب عدالتی فعالیت

Read more

اپنی درگت ہم نے بہت محنت سے بنائی ہے

یہ بیماری آج کی نہیں بلکہ پینسٹھ برس سے لاحق ہے۔ انیس سو اٹھاون سے اب تک پاکستان تئیس بار آئی ایم ایف کے پاس گیا۔ ان پروگراموں کے زیرِ سایہ پاکستان نے پچھتر میں سے اب تک پینتیس برس گذار لیے۔ گویا اوسطاً پاکستان کو ہر تین برس بعد آئی ایم ایف کی ضرورت پڑتی ہے۔ انیس سو اٹھاسی سے تاحال پینتیس برس میں سے تئیس بجٹ ایسے گذرے ہیں جن میں پاکستان کو مسلسل توازنِ ادائیگی کا سنگین

Read more

غیر آئینی بندوبست اور عوامی احتجاج

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی تاریخ دے چکے ہیں۔ ادھر جن کی ذمہ داری ہے وہ اس آئینی پابندی کو ہوا میں اڑانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ بظاہر یہ غیر آئینی بندوبست کامیابی سے اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ بات عدالتوں میں جائے

Read more

جیل بھرو تحریک

پاکستان جب پرانے سے نیا ہو رہا تھا، لوگوں کی اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔ یہ صرف عمران خان کی شخصیت سے مسحور لوگوں اور نوجوانوں کی بات نہیں، ان سے تحفظات رکھنے والے بھی کچھ نہ کچھ امید ضرور رکھتے تھے۔ سبب یہ تھا کہ نوخیز نوجوانوں میں وہ جو ایک خاص قسم کی سادگی اور ایمان داری ہوتی ہے، توقع تھی کہ اگر یہ نیک جذبہ بروئے کار آ گیا تو قومی زندگی پر اس کے

Read more

جزیروں میں بٹا ہؤا پاکستان

جس ملک میں آئینی ادارے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ہتھکنڈا آزمانے پر بضد ہوں، اس کے خوشگوار مستقبل کے بارے میں کوئی بلند بانگ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔ گو کہ ہمارے سارے لیڈر اور اداروں کے نمائیندے اس کے برعکس دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کسی سیاسی لیڈر کا بیان ہو، وزیر کی تقریر، جج کے ریمارکس ہوں یا آرمی چیف کے تبصرے، ہر موقع پر عوام کو یقین دلایا

Read more

سیاست کا سینہ اور’’پیغمبروں‘‘ کا دل!

’’جو کچھ عمران خان اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ کرتے رہے، وہ موجودہ حکومت کو عمران اور تحریک انصاف کے ساتھ نہیں کرنا چاہئے۔‘‘ یہ ہے معصوم ہونٹوں پر تازہ گلاب کی طرح مہکنے والا وہ مُشکبو جملہ جو اِن دِنوں ٹیلی وژن پر جلوہ گَر دانشورانِ خوش بیاں اور میزبانانِ نکتہ ِآفریں کی زبان پر ہے۔ اِس جملے میں عفو و درگزر اور رحمت و التفات کے پیغمبرانہ اوصافِ حسنہ کی خوشبو بکھری ہوئی ہے۔ بلاشبہ وطن عزیز کو

Read more

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی: رش اور شور کی وجہ سے جب کمرہ عدالت سے جج اٹھ کر چلے گئے

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی وجہ سے کمرہ عدالت میں بھی رش بڑھ گیا تھا۔ کمرہ عدالت میں ایک وکیل نے یہ بھی تجویز دی کہ عمران خان کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے کمرہ عدالت سے چلیں جائیں۔

Read more

نئے پاکستان کا تاریخی پس منظر

نیا پاکستان ایک ایسی اصطلاح ہے جس سے پاکستان میں ہر خاص و عام واقف ہے۔ بہت سے لوگ اس اصطلاح میں ترقی یافتہ اور آئیڈیل پاکستان دیکھتے ہیں اور کئی اسے محض سازشی بیانیہ اور پروپیگنڈا گردانتے ہیں۔ اگر پاکستان کی تاریخ کو قریب سے پرکھا جائے تو ایسے کئی بیانیے اور نیا پاکستان بنانے کے دعویدار نظر آتے ہیں۔ بلکہ اس ملک میں جو بھی اقتدار کے ایوانوں میں آیا اس نے اپنا ہی ماڈل لانچ کیا۔ سب

Read more