رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی
1955 ء میں صحافی ہنری فیئرلی نے سماجی طور پر ممتاز اور سیاسی طور پر اہم لوگوں کے نیٹ ورک کی نشاندہی کرنے کے لیے ’دی اسٹیبلشمنٹ‘ کی اصطلاح کے عصری استعمال کو مقبول بنایا۔ سماجیات اور سیاسیات میں، اسٹیبلشمنٹ کی اصطلاح غالب سماجی گروہ یا اشرافیہ کے لئے استعمال کی جاتی ہے جو کسی سیاسی تنظیم یا ادارے کو کنٹرول کرتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں یہ اصطلاح ’اسٹبلشمنٹ‘ اس بہتات میں برتی جاتی ہے کہ بچے کی پیدائش کے ساتھ
Read more






































































