کبڑا فلسفی اور عمران خان

کہتے ہیں ’‘ حقیقت تصورات سے بڑی مختلف ہوتی ہے ”صرف تین سے چار سال پہلے کے سیاسی حالات و واقعات کو ذہن میں لائیں۔ عمران خان کے جلسوں، انتخابی نعروں، وعدوں اور دعووں کا تصور کریں۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان“ تبدیلی ”کا استعارہ بنے تھے۔ نوجوانوں کی آنکھیں حسین خوابوں سے بھر دی گئی تھیں، ملک کو نئے خد و خال اور نئی سمت دینے کا جذبہ عروج پر تھا۔ ایسا تاثر دیا جا رہا تھا جیسے تحریک انصاف کی حکومت بنتے ہی ملک کی کایاپلٹ جائے گی۔

Read more

جاوید میانداد: ’میرے والد کو یہ بات سخت ناپسند تھی کہ میں وکٹ جلدی گنوا دوں‘

’جب میانداد انگلینڈ میں پہلی بار کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے آئے تھے تو انگریزوں کو انھیں میانداد کہنا ذرا مشکل ہوتا تھا لہذا وہ انھیں مم اینڈ ڈیڈ کہہ کر پکارتے تھے۔‘

Read more

قومی اسمبلی: کیا ایک دن میں 21 بِلوں کی منظوری ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی وجہ بنی؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت نے پارلیمان کے ایوانِ زیریں یعنی قومی اسمبلی سے ایک ہی دن میں 21 قانونی مسودے منظور تو کروا لیے تاہم مبصرین کو خدشہ ہے کہ ’عجلت میں اٹھایا گیا یہ قدم‘ حکومت کے لیے بیک فائر نہ کر جائے۔

Read more

ڈنمارک کا کبڑا فلسفی اور عمران خان

کہتے ہیں ”حقیقت تصورات سے بڑی مختلف ہوتی ہے“ صرف تین سے چار سال پہلے کے سیاسی حالات و واقعات کو ذہن میں لائیں۔ عمران خان کے جلسوں، انتخابی نعروں، وعدوں اور دعووں کا تصور کریں۔ پی ٹی آئی کے چیئر مین عمران خان ”تبدیلی“ کا استعارہ بنے تھے۔ نوجوانوں کی آنکھیں حسین خوابوں سے بھر دی گئی تھیں، ملک کو نئے خد و خال اور نئی سمت دینے کا جذبہ عروج پر تھا۔ ایسا تاثر دیا جا رہا تھا

Read more

آخر تھپڑ کیوں نہ پڑے؟

ایک نجی ٹی وی شو میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن اسمبلی جناب عبدالقادر مندوخیل کو غصے میں آ کر تھپڑ جڑ دیا۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا سیاست میں وہی موٹو ہے جو ویوین رچرڈز کا کرکٹ میں : ”مارو اور مارتے چلے جاؤ“ ۔ یہ پالیسی مقبول عام پالیسی، ”مارو یا مر جاؤ“ کی زیادہ پر اعتماد شکل ہے۔ کسی نے ڈاکٹر صاحبہ کی اس پالیسی کو ایک تضمین کی شکل میں

Read more

دعویدار صحافت کے اور خواب سیاست کے

ہمارے لیے ضروری ہے کہ صحافت کے مطلب اور مقصد کو سمجھا جائے، اگر کوئی فرد صحافت کے میدان میں قدم رکھتا ہے تو اس کو سب سے پہلے صحافتی مقاصد کو سمجھنا ہوگا اور اس کے بعد جب وہ صحافت کے میدان میں قدم رکھے تو ان کے لیے ضروری ہے کہ وہ صحافت کے مقاصد پر پوری طرح اترتا ہو۔ جس میں سب سے پہلے کہ وہ عوام تک معلومات پہنچائے لیکن شرط یہ ہے کہ فراہم کردہ

Read more

نیا پاکستان

عمران خان دنیا کا واحد مقبول ترین لیڈر ہے جس نے نہ صرف امت کے درد کو محسوس کیا مسئلہ کشمیر کے ساتھ ساتھ ایران اور سعودی عرب کی کشیدگی میں بھی ثالثی کا کردار ادا کیا۔ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنے والوں کو تسلیم کر لینا ہو گا کہ پاکستان میں اگر کوئی سیاست دان حقیقی انداز میں پوری دنیا میں اس قوم کی عزت بنا رہا ہے تو وہ عمران خان ہے۔ یہ ساری باتیں اپنی جگہ

Read more

موسمی تبدیلی

موسمی تبدیلی آخر ہے کیا کسے کہتے ہیں موسمی تبدیلی اور اس کے نقصانات کیا ہیں، سیدھے لفظوں میں بارشوں میں کمی زیادہ دیر تک گرمی کا رہنا مختصر سردی خشک سالی سیلاب اور اس کی وجہ کیا ہے درختوں کو کاٹنا کاربن ڈائی کی مقدار میں اضافہ میتھائن کی مقدار میں اضافہ آبی بخارات میں اضافہ بارشوں کا نا ہونا بھی شامل ہے اور اگر بارش ہونا شروع ہو تو ضرورت سے زیادہ ہو جائیں کہ جس سے تباہی

Read more

کیا کینسر صرف 60 روپے کا ہے؟

پاکستان میں 2 کروڑ 90 لاکھ افراد سگریٹ نوشی کرتے ہیں۔ 1 لاکھ 60 ہزار ہر سال زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستان میں 60 فیصد سگریٹ نوشی نوعمری میں شروع کی جاتی ہے۔ اس کی بڑی وجہ پاکستان میں دنیا بھر کے مقابلے میں سستے ترین سگریٹس کی دستیابی ہے جس سے نہ صرف نوجوان اس لت کا شکار ہوتے ہیں بلکہ کچھ کیسز میں سگریٹ نوشی شروع کرنے کی عمر 6 سال ہے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ: ملتان سلطانز کا کراچی کنگز کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن میں آج کے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز مد مقابل ہیں۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اورز میں کراچی کنگز کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف دیا ہے۔

Read more

افغان بحران کا حل کیا ممکن ہو سکے گا؟

پاکستان، افغانستان سمیت پورے خطہ کی یا عالمی سیاست کی بڑا انحصار افغان امن معاہدہ کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے عملی طور پر درست نشاندہی کی ہے کہ خطہ کی مجموعی سیاست میں سیاسی اور معاشی استحکام سمیت باہمی تعاون کے امکانات کا براہ راست تعلق اب بھارت کے طرز عمل اور افغان امن سے جڑا ہوا ہے۔ ان کے بقول پاکستان خطہ کے ممالک میں تعاون کے امکانات کو قائم اور بد اعتمادی کو

Read more

ایک اور واہمہ: ووٹ پارٹی لیڈر کا؟

پاکستان اور تیسری دنیا کے ممالک کے مقتدر طبقات نے جھوٹ و جعل سازی پر مبنی مختلف اقسام کے واہمے، باتیں، سیاسی بیانیے اپنے شہریوں کے ہاں مشہور کیے ہوئے۔ جن بیانیے، واہموں کو یہ مقتدر طبقات استعمال کرتے ہوئے ان ممالک میں اپنے غیر آئینی اقتدار کو طول دینے میں کامیاب نظر آتے ہیں۔ مقتدر طبقات (جس میں روایتی سیاست دان، نوکر شاہی اور فوج شامل ہیں ) تیسری دنیا کے معاشروں میں اکثر بیانیوں اور باتوں کو اس

Read more

امریکی فیصلہ سازوں کا پاکستان مخالف پراپیگنڈہ

امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات قیام پاکستان کے ساتھ ہی بہت گہرے ہونا شروع ہوگئے تھے۔ ہم انہیں ’’دوستانہ‘‘ ٹھہراتے رہے۔ جذباتی قوم ہیں۔ یہ حقیقت ہمیشہ نظرانداز کردیتے ہیں کہ ریاستوں کے مابین ’’دلاں دے سودے‘‘ نہیں ہوا کرتے۔ ریاستی مفادات ہی کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور امریکہ ایک ’’بڑا جانور‘‘ ہے۔ اپنی مرضی کے مطابق جب چاہے ’’انڈہ‘‘ یا ’’بچہ‘‘ پیدا کردیتا ہے۔ اس کا یہ رویہ تاہم ہمیں حیران و پریشان کر دیتا ہے۔ ٹھکرائے عاشق

Read more

شدید گرمی کی حالیہ لہر اور لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام: ’درجہ حرارت 42 ڈگری اور لوڈشیڈنگ لیکن آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘

پاکستان کے سوشل میڈیا پر گذشتہ چند روز سے موضوع بحث گرمی کی حالیہ لہر اور لوڈشیڈنگ ہے اور شدید موسم سے تنگ لوگ آہ و بکا کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

بجٹ سے پہلے

بات بجٹ سے پہلے کی، کی جائے یا بعد کی مگر بات ایک ہی ہے کیونکہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہر بار ہر جون میں ہر بجٹ سے پہلے اور بعد میں عام آدمی کی زندگی میں کوئی فرق نہیں پڑتا مگر اس کے باوجود عوام ہر بجٹ سے پہلے ایک امید باندھ لیتے ہیں کہ شاید اس بجٹ میں ہمیں عام اور سفید پوش لوگوں کوئی ریلیف مل جائے شاید کہ ہماری سنی جائے ہمارے دکھ درد اور

Read more

عمران خان اور قیادت کا بحران

عمران خان نے جب تحریک انصاف کی بنیاد رکھی تب بھی سیاسی جغادریوں نے مذاق بنایا اور طنز کی تھی کہ یہ پارٹی نہیں چلے گی۔ انتخابی مہم کے دوران بھی یہی کہا جاتا رہا ہے کہ اقتدار عمران خان سے بہت دور ہے۔ وزیر اعظم بن گئے تو کہا گیا کہ جو لے کر آئے ہیں۔ جلدی چلتا کریں گے۔ تین سال گزر گئے ہیں۔ حسب روایت اپوزیشن نے حکومت کے خاتمہ کے لئے تحریک چلائی اور ناکامی سے

Read more

مفاہمت براستہ مزاحمت سے شہباز شریف کا راستہ ہموار

پنجاب میں زرداری سب پر بھاری کا نعرہ غلط ثابت ہو گیا۔ میاں نواز شریف کی حکمت عملی نے پی پی پی کی پنجاب میں متوقع پیش رفت کی راہیں مسدود کر دیں مگر شہباز شریف کے ذریعے آصف زرداری کی مفاہمتی سیاست کو گلے لگا لیا۔ میاں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ملی بھگت سے آصف زرداری کو سیاسی دھوبی پٹخا لگا کر پی ڈی ایم کے میدان میں چاروں شانے چت کر دیا۔ میاں نواز

Read more

بھارتی کشمیر میں تازہ فوجی دستوں کی تعیناتی: مقامی لوگوں کے خدشات اور پاکستان کو تشویش

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں بڑی تعداد میں وفاقی پولیس فورسز اور نیم فوجی دستوں کی آمد اور جموں اور وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں ان کی تعیناتی کے بعد ایک بار پھر افواہوں کا بازار گرم ہوگیا ہے۔

مقامی آبادی کے ایک وسیع حلقے میں اس خدشے کا اظہار کیا جا رہا ہے کہ بھارتی حکومت مسلم اکثریتی وادی کشمیر کو مزید کمزور کرنے کے لیے اسے دو یا تین حصوں میں تقسیم کر رہی ہے۔ نیز انتظامی تبدیلیوں کے ذریعے مقامی مسلمانوں کی سیاسی پہنچ کو، مبینہ طور پر، محدود بنایا جارہا ہے۔

Read more

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کی ہلاکت: ’آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ اسلاموفوبیا حقیقت نہیں ہے‘

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ ’جب آپ ایک ایسی مسلمان خاتون سے بات کرتے ہیں جو بس سٹاپ پر کھڑی اس فکر میں مبتلا ہوتی ہے کہ کوئی اس کے سر سے حجاب کھینچے گا یا اس کو نقصان پہنچائے گا تو وہ آپ کو یہی بتائے گی کہ اسلاموفوبیا حقیقت ہے۔‘

Read more

کینیڈا میں نفرت پر مبنی حملے میں ہلاک ہونے والے پاکستانی نژاد کون تھے؟

"وہ سونے جیسے لوگ تھے۔۔ہمیشہ ہنستے مسکراتے۔۔۔کبھی کسی سے کچھ نہیں کہتے تھے۔” صبور خان کو یقین نہیں آرہا کہ ان کے اتنے پیارے دوست۔۔۔اتنی محبت کرنے والا خاندان آناً فاناً ختم ہو گیا۔

لندن، اونٹاریو کینیڈا میں اتوار کے روز کے اس واقعے پر ہر طبقہ فکر کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا جا رہا ہے جس میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جان چلی گئی تھی جب کہ ایک دس سالہ بچہ زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Read more

کینیڈا میں مسلمان خاندان کا قتل: کیا نفرت کو نفرت سے ختم کیا جاسکتا ہے

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں گزشتہ شام ایک ہی خاندان کے چار پاکستانی نژاد شہریوں کو ایک ٹرک سے کچل کر ہلاک کردیا گیا۔ ان میں ماں باپ ، ان کی پندرہ سالہ بیٹی اور عمررسیدہ والدہ شامل تھیں۔ سیر کے لئے نکلے ہوئے اس خاندان کا ایک 9 سالہ بیٹا حملہ میں زندہ بچ گیا اور ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اس واقعہ کو نفرت کا شاخسانہ اور دہشت

Read more

پاکستان :افغان گہرائی یا کھائی

افغان گہرائی پاکستان کے لئے کھائی بن گئی تھی یہ ایسا مردہ گھوڑا ہے جسے دوبارہ زندہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے افغانستان میں تزویراتی گہرائی (اسٹریٹجک ڈیپتھ) کی عشروں پرانی پالیسی بدل دی، پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات طے کرنے چاہئیں۔ رائٹرز کو انٹرویو میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان کو افغان عوام کی منتخب کردہ حکومت سے معاملات کرنے چاہئیں، اپنی

Read more

پاکستان ریلوے میں سفر کرنے سے اجتناب برتنا پڑے گا

کل گھوٹکی میں جو ٹرین کے حادثہ پیش آیا۔ اس کا سن کر بہت دل برداشتہ ہوا۔ اس حادثہ میں لگ بھگ 40 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 100 افراد سے زائد زخمی ہیں۔ اس حادثہ کو میں کیا نام دوں۔ اس میں آخر مجرم کون ہے۔ عمران خان صاحب کے دور میں یہ چوتھی بار رونما ہور ہا ہے۔ ان حادثات میں جہاں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ دوسری طرف حکومتوں کی جانب سے اتنی غفلت برتی گئی۔ اگر موجودہ حکومت کی بات کریں تو عمران خان صاحب فرمایا کرتے تھے کہ اگر ریلوے کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آیا ہے تو وزیرریلوے کو استعفی دینا چاہیے لیکن اس کا اطلاق خان صاحب کے اپنے وزرا پر نہ ہو سکا۔

Read more

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کی ہلاکت اور اسلاموفوبیا پر بحث: ’کیا اب ہمیں حجاب اور شلوار قمیض میں چہل قدمی کرنے سے پہلے بھی سوچنا پڑے گا‘

کینیڈا میں ’سوچے سمجھے منصوبے‘ کے تحت ایک ہی مسلمان خاندان کے چار افراد کے قتل نے ایک بار پھر سے مغربی ممالک میں ’اسلاموفوبیا‘ پر بحث چھیڑ دی ہے اور اور بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کو اگرچہ دو دہائیاں بیت چکی ہیں لیکن صحیح معنوں میں مغربی معاشروں میں اسلاموفوبیا ’اب عروج پر ہے‘۔

Read more

تیسرے بجٹ کے لئے ”ذہن سازوں“ کی الجھنیں

کالے موتیا کے خوف نے گھرسے نکلنے اور لوگوں سے ملنے کو مجبور کر دیا ہے۔ نقصان اس کا مگر یہ ہو رہا ہے کہ کسی محفل میں بیٹھتا ہوں تو ذات کی داکھ میں دبارپورٹر انگڑائی لے کر بیدار ہوجاتا ہے۔ گزشتہ بدھ کی شام اس کی بدولت دریافت کیا تھا کہ ٹی وی سکرینوں پر ہمیں بہلانے کو ایک دوسرے کے لتے لینے والے حکومتی اور اپوزیشن سینیٹروں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے ایک دوسرے سے بردبار مک مکا کر لیا ہے۔ اس کی تفصیلات بیان کرنے کو بے چین ہو گیا۔ ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران انتہائی پڑھے لکھے افراد سے جو بنیادی طور پر ”ٹیکنوکریٹ“ شمار ہوتے ہیں ایسے خدشات سنے ہیں جنہوں نے جی کو ایک اور حوالے سے پریشان کر دیا ہے۔

Read more

ٹرین حادثہ میں پچاس لوگ مر گئے لیکن حکومت ذمہ دار نہیں

گھوٹکی کے قریب گاڑیوں کے افسوسناک حادثہ میں پچاس سے زائد مسافر جاں بحق ہو چکے ہیں۔ مزید اموات ممکن ہیں۔ تاہم ملک کے با اختیار وزیر اطلاعات حادثہ پر کسی دکھ کا اظہار کرنے کی بجائے یہ دلیل دے رہے ہیں کہ وزیر ریلوے اعظم سواتی پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں کی جا سکتی۔ پھر وہ کیوں استعفیٰ دیں۔ یوں تو جمہوریت احتساب اور جوابدہی کا ہی دوسرا نام ہے لیکن جس جمہوریت پر فواد چوہدری اور

Read more

پاکستان بیت المال کے سالانہ بجٹ میں اضافے کی ضرورت

گزشتہ ڈیڑھ سال میں کرونا سے پیدا ہونے والی صورتحال نے عام آدمی کی آمدن پر بہت بوجھ ڈالا ہے۔ گو اس عرصے میں حکومت نے غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لیکن معاشی سرگرمیاں کم ہونے کی وجہ سے غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں غربت کے خاتمے کے لئے سرگرم حکومتی اداروں خاص طور پر پاکستان بیت المال کے بجٹ میں مناسب اضافے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ وفاقی ادارہ مقدور بھر وسائل سے اپنے متنوع پروگراموں کے ذریعے پاکستان کی غریب عوام کی بھر پور داد رسی کر رہا ہے۔

Read more

افغانستان کا نیا بحران، کنفیوژن میں نہ رہیں

پاکستان کے شہر لاہور میں ایک بس کھڑی ہے جس کی آدھی سواریاں کراچی اور آدھی اس کی الٹی سمت پشاور جانا چاہ رہی ہیں۔ بس ایک ہے اور دو الگ الگ سمتوں میں جانے کے معاملے پر سواریاں تقسیم ہیں۔ دونوں طرف کی سواریوں کا بس پر نہ صرف پورا حق ہے بلکہ ان کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ بھی نہیں ہو سکتا اور بس کی کوئی انتظامیہ اور ڈرائیور بھی ایسا نہیں جو کوئی فیصلہ کر کے بس کو لے کر ایک طرف چل پڑے۔

Read more

گھوٹکی کے قریب ٹرین حادثے میں 30 مسافر ہلاک، 40 سے زیادہ زخمی

پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں 30 مسافر ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔

پیر کی علی الصباح کراچی سے سرگودھا جانے والی ملت ایکسپریس کی چار بوگیاں گھوٹکی کی تحصیل اوباوڑو کے مقام پر پٹری سے اتر کر ڈاؤن ٹریک پر گر گئیں جس کے بعد پنجاب سے آنے والی سرسید ایکسپریس متاثرہ ٹرین کی ڈاؤن ٹریک پر موجود بوگیوں سے جا ٹکرائی اور اس کی بھی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

Read more

میڈیا کی سچائی اور فواد چوہدری کا راستہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پاکستانی میڈیا کو متعدد ترقی یافتہ جمہوری ملکوں کے مقابلے میں آزاد اور خود مختار قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی میں آزادی اظہار پر پابندیوں کی باتیں ’بھارتی لابی‘ پھیلاتی ہے ورنہ ملک میں تو ہر طرح کی آزادی ہے۔ اس بیان سے وزیر اطلاعات نے ایک تیر سے دو شکار کرنے کی کوشش کی ہے۔ ایک ملکی میڈیا پر عائد پابندیوں میں اضافہ کے باوجود یہ دعویٰ کہ پاکستانی

Read more

اخوت فاؤنڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب: ’قرض واپس نہ کرنے والے کو صرف وعدہ یاد دلاتے ہیں، عدالت لے کر نہیں جاتے‘

قرضوں کی کامیاب واپسی کی شرح نے وزیر اعظم پاکستان کو بھی اخوت فاؤنڈیشن کی طرف متوجہ کیا۔ اسلامک مائیکرو فنانس کے اس ادارے کے سربراہ ڈاکٹر امد ثاقب کو حال ہی میں عمران خان کی جانب سے گھروں کی تعمیر کے لیے بلاسود قرض پروگرام کی مد میں پانچ ارب روپے دیے گئے ہیں۔

Read more

نواز شریف اور عمران خان: خوش بخت لیکن متصادم

تقریباً ایک صدی پیچھے چلے جاتے ہیں نواز شریف کے والد میاں محمد شریف 1919ء میں مقبوضہ کشمیر کے قصبے اننت ناگ کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تلاش معاش کے سلسلے میں ان کا خاندان امرتسر چلا گیا۔ قیام پاکستان کے بعد میاں محمد شریف رزق کی تلاش میں لاہور آ گئے۔ انہوں نے ایک چھوٹی سی خراد مشین خریدی اور ایک چھوٹے سے گیراج میں کام کرنے لگے۔ تاہم ترقی کی رفتار وقت کی رفتار سے بہت

Read more

ماحولیات کا عالمی دن 2021: کیا پاکستان کے لیے ماحولیاتی خدمات کے بدلے قرضوں سے چھٹکارا ممکن ہے؟

دنیا اس وقت بدلتے موسم، قدرتی آفات اور کورونا وائرس کی تباہ کاریوں سے گزر رہی ہے۔ یہ وہ مسائل ہیں جو بلا تخصیص رنگ و نسل اورملک و قوم کرہ ارض کو اپنی لپیٹ میں لیے ہوئے ہیں۔

Read more

مظفر گڑھ کا مقدمہ کون لڑے گا؟

مظفرگڑھ کے ساتھ جو سلوک قیام پاکستان کے بعد ہوتا چلا آ رہا ہے، اس بارے میں تو کتاب کی ضرورت ہے، ایک کالم میں کیا لکھا جاسکتا ہے؟ مظفرگڑھ کے عوام کو توحد یہ ہے کہ بنیادی سہولتیں قیام پاکستان کو 73 سال گزرنے کے باوجود بھی حاصل نہیں ہیں جو کہ ابتدائی ادوار میں ان کا حق تھا۔ سیاست کے میدان میں مظفرگڑھ کو بڑے نامور سیاستدان ملے، لیکن نام کی حد تک ملے، یوں ان کی سیاسی

Read more

آئیں امام خمینی رح سے کچھ پوچھتے ہیں

آج 4 جون کو تمام مسلمان بانی انقلاب اسلامی ایران امام خمینی رضوان اللہ کا 32 ویں برسی منا رہے ہیں۔ آپ کی رحلت کی خبر پاکستان کے مشہور و معروف اخبار روزنامہ جنگ میں شہ سرخی کے ذریعے یوں دی گئی۔ کہ۔ عالم اسلام کے عظیم فرزند امام خمینی انتقال کر گئے۔ اسی طرح ہمارے پاکستان کے ہی مشہور و معروف شاعر کوثر نیازی صاحب نے بھی ان کی رحلت پر یوں خراج تحسین پیش کی گئی تھی۔ حال

Read more

انصاف کا نظام اور نظام کی تبدیلی

افراد کے مقابلے میں اگر نظام کی مضبوطی کا عمل موجود نہ ہو تو یہ نظام طاقت ور افراد کے ہاتھوں یرغمالی کا منظر نامہ پیش کرتا ہے۔ کیونکہ کمزور لوگوں کی بنیادی خواہش افراد کے مقابلے میں اداروں کی مضبوطی ہوتی ہے اور ان ہی اداروں سے ان کو انصاف یا اپنے بنیادی حقوق شفاف انداز میں مل سکتے ہیں۔ پاکستان میں انصاف کے نظام کو تین بنیادی چیلنجز ہیں۔ اول یہ نظام طبقاتی بنیادوں پر قائم ہے جہاں

Read more

ماحولیات کا عالمی دن

اس وقت تقریباً دنیا کے تمام ممالک کو ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے۔ ماحول آلودہ ہو جانے کے سبب نت نئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں اور انسانی جانوں کے علاوہ دوسرے کئی قسم کے جانداروں کی جان کو خطرے میں ڈال رہی ہیں۔ ان بیماریوں کی وجہ سے جانداروں کی اموات میں تواتر سے اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اگر ہمارے ملک پاکستان کی بات کی جائے تو یہاں کے بڑے شہروں جیسے کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ وغیرہ

Read more

وزیر اعظم کے بے سر و پا دعوے: قوم پر رحم کیا جائے

وزیر اعظم عمران خان بظاہر ایک ہفتے بعد پیش ہونے والے بجٹ سے پہلے عوام کی ذہن سازی کی کوشش کررہے ہیں لیکن ان کے بیانات لوگوں کو پریشان اور بدحواس کرتے ہیں کیوں کہ یہ حقیقت حال کی عکاسی نہیں کرتے۔ عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی باتوں میں نہ تسلسل ہے اور نہ ’مواد‘ بس نعرے ہیں اور دعوے۔ ان کی بنیاد پر تین برس گزارنے والی حکومت اب نہ صرف باقی دو برس بھی اسی شان

Read more

عمران حکومت کے لیے مشکلات

پاکستانی سیاست میں پی ڈی ایم کے قیام کے بعد حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے ساتھ جس طرح حکومت چل رہی ہے اس سے مقتدر حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے جس کا ثبوت وفاقی وزراء کو جنرل باجوہ سے ایک لیکچر سننے کو ملا کہ کارکردگی کو بہتر کیا جائے۔ یوں لگتا ہے کہ ان حالات میں نواز شریف پاکستانی سیاست کا بخوبی جائزہ لے رہے ہیں اور محظوظ ہو رہے ہیں۔ شاید میاں صاحب حکومت کو پورا وقت دینا چاہتے ہیں کیونکہ مزید مہنگائی اور حکومتی نا اہلی سے سنٹرل پنجاب میں نون لیگ کے ووٹ بنک میں اضافہ ممکن ہے۔

Read more

حامد میر کیا چاہتا ہے؟

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں، بلوچستان کے دور دراز ضلعوں میں، سندھ میں جب بھی صحافی قتل ہوا، اغوا ہوا، حامد میر نے آواز اٹھائی۔ جب خود کراچی میں چھ گولیاں کھائیں تو شاید سمجھ آ جانی چاہیے تھی کہ حملہ آور کی طرف انگلی اٹھاؤ گے تو وہ ایک شخص ہی نہیں پورے ادارے پر چڑھ دوڑے گا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

انڈیا اور پاکستان کے درمیان سنجیدہ بیانات کا تبادلہ کیا دیرپا امن کی نوید ہے؟

جہاں ایک طرف دو پڑوسی ممالک انڈیا اور پاکستان اپنی سرحد پر سیز فائر پر رضامند ہوئے ہیں وہیں حالیہ عرصے میں دونوں ممالک سے ایسے بیانات سامنے آئے ہیں جن میں خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے پرامن حل کے امکانات پر بات کی گئی ہے۔

Read more

نام تو لیا جائے گا

پاکستانی میڈیا نے اپنی آزادی اور بچاؤ کی ایک طویل اور مشکل لڑائی لڑی ہے۔ اس نے آمرانہ مزاج سول ملٹری حکومتوں، انتہا پسند جنگجووں، نسل پرست شدت پسندوں، بنیاد پرست دہشت گردوں اور فسادی طالبان کے غضب کا سامنا کیا، بھاری جرمانے ادا کیے، سرعام کوڑے کھائے، طویل قید و بند کی صعوبتیں کاٹیں، خوفناک روح فرسا تشدد برداشت کیا، پراسرار طریقے سے غائب اور حتیٰ کے دن دیہاڑے قتل کر دیے گئے۔ زیادہ عرصہ نہیں گزرا جب ایسی

Read more

فیس بک نے ایک بار پھر درجنوں پاکستانی اکاؤنٹس ’مشتبہ سرگرمیوں‘ کے الزام میں بند کر دیے

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ اس بنیاد پر ہٹا دیے ہیں کہ وہ فیس بک پر ‘منظم اور غیر مصدقہ رویے’ اپنانے جیسی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Read more

ظہیر عباس: 274 رنز کی وہ اننگز جس نے گمنام پاکستانی بلے باز کو ایشیئن بریڈمین بنا دیا

ظہیر عباس اپنی اس اننگز کے بارے میں کہتے ہیں ʹکوئی بھی بیٹسمین ریکارڈ کا سوچ کر نہیں جاتا۔ میں نے جب پچاس کیے تو سنچری کے بارے میں سوچنا شروع کیا جب سنچری ہوئی تو میری کوشش تھی کہ اسے ڈبل سنچری میں تبدیل کروں۔ʹ

Read more

کووڈ 19: پاکستان میں بسنے والی وہ کمیونٹیز جو شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث ویکسین سے بھی محروم ہیں

پاکستان میں خواجہ سرا کمیونٹی کے علاوہ ایسے بنگالی اور افغان پناہ گزین جن کے پاس شناختی کارڈ یا پی او آر کارڈ نہیں، کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا کوئی انتطام موجود نہیں۔

Read more

ادھر ادھر سے

پاکستان کے ممتاز صحافی اور مصنف سینیٹر عرفان صدیقی نے اپنے حالیہ کالم میں عمران قادری دھرنوں کو موضوع بحث بنایا ہے۔ اور ان سے جڑے افسوس ناک واقعات کا تذکرہ کیا ہے۔ لندن میں پلان شدہ تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے 2014 کے دھرنوں کو ملک کی سیاسی تاریخ کے سیاہ ترین ایونٹس کے طور پر یاد رکھا جاتا ہے۔ 126 دن تک جاری رہنے والے ان دھرنوں کی وجہ سے پاکستان کے منتخب وزیراعظم میاں نواز شریف

Read more

سندھ میں ڈاکوؤں کے خلاف بڑے آپریشن کی تیاریاں

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لئے بڑے پیمانے پر پولیس آپریشن کیا جا رہا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں پہلی مرتبہ ہے کہ ڈاکو نہ صرف پولیس کو ہٹ کر رہے ہیں بلکہ ریاست کو بھی چیلنج کر رہے ہیں۔ سندھ حکومت کی جانب سے کچے کے علاقوں میں بے رحم آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ شکارپور کے کچے میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس اسلحہ، ڈرون ٹیکنالوجی، بکتر بند اے پی

Read more

پاکستان کی افغان حکمت عملی کیا ہے؟

وزیر اعظم عمران خان کے بعد اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کی صورت حال کو پاکستان کی سلامتی اور خوشحالی کے لئے اہم قرار دیا ہے۔ افغانستان سے امریکی و نیٹو افواج کے انخلا کے بعد پیدا ہونے والے حالات میں یہ تشویش بجا اور قابل غور ہے لیکن سوال یہ ہے کہ حکومت یا ملک کی سیکورٹی اسٹبلشمنٹ نے اس خطرہ سے نمٹنے کے لئے کیا اقدامات کیے ہیں۔ اور قوم کو کس حد تک ان

Read more

حامد میر کو آف ایئر کرنے پر ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کی تشویش، معاملے پر صحافی تقسیم کیوں؟

صحافیوں کے حقوق کی عالمی تنظیم رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘جیو نیوز’ سے وابستہ صحافی اور اینکر حامد میر کو حالاتِ حاضرہ کے پروگرام کی میزبانی سے آف ایئر کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

تنظیم کا کہنا ہے کہ ایسے اقدامات کے نتیجے میں وقت کے ساتھ ساتھ ملک میں آمرانہ ماحول پروان چڑھ رہا ہے۔

صحافی حامد میر کو رواں ہفتے ہی پروگرام کی میزبانی سے اس بنا پر ہٹا دیا گیا کہ انہوں نے ایک صحافی پر حملے کے خلاف ہونے والے احتجاج میں مبینہ طور پر ریاستی اداروں پر تنقید کی تھی۔

Read more

ماحولیات کا عالمی دن: وزیراعظم عمران خان کا ’10 بلین ٹری سونامی منصوبہ، پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کا عالمی سطح پر ’اعتراف‘

ماہرین کے نزدیک اس سال کا یوم ماحول ایک خاص اہمیت کا حامل ہے بلکہ یہ پاکستان کے لیے ایک تاریخ ساز دن ہے کیونکہ اس سال اس دن کی میزبانی کا شرف پاکستان کو حاصل ہے۔ اسے دراصل پاکستان کے ماحول دوست اقدامات کا عالمی سطح پر اعتراف سمجھا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان کی مذہبی اقلیتیں مردم شماری میں آبادی ‘کم ظاہر ہونے’ پر ناخوش

فروری 2017 کی ایک سہ پہر پاکستان کے شہر کراچی میں صدر میں واقع معروف مسیحی تعلیمی ادارے سینٹ پیٹرک اسکول کے آڈیٹوریم میں اُس وقت کے کراچی کے آرک بشپ جوزف کٹس اور بشپ صادق ڈینئل نے 150 سے زائد مسیحی مذہبی رہنماؤں اور سماجی کارکنوں کی ایک بیٹھک منعقد کی تھی جس کا مقصد 19 برس بعد ہونے والی چھٹی مردم شماری کے عمل میں مسیحی برادری کے افراد کی گنتی درست طریقے سے ممکن بنانا تھا۔

اس اجلاس میں شریک مسیحی رہنماؤں کا خیال تھا کہ 1998 کی مردم شماری میں پاکستان کے مسیحیوں کی آبادی کم بتائی گئی تھی۔ 2017 کے اوائل میں شروع ہونے والی مردم شماری کے عمل میں برادری کے افراد کی گنتی کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں مسیحی آبادیوں میں موجود چرچوں کی سطح پر ذمہ داری لگائی گئی۔

Read more

وسیم اکرم کے کرکٹ کریئر کے ابتدائی دن: کالج کی ٹیم کا بارہواں کھلاڑی پاکستانی ٹیم کا فاسٹ بولر کیسے بنا؟

یہ لاہور کے ایک ایسے نوجوان کی کہانی ہے جو ٹیبل ٹینس کا صف اول کا کھلاڑی بننا چاہتا تھا اور جو کرکٹ محض وقت گزارنے کے لیے کھیل رہا تھا۔ تعلیم میں اس کی دلچسپی صرف فائن آرٹس کی ڈگری کے حصول کے لیے تھی۔۔۔ وسیم اکرم کے ابتدائی دور پر نظر ڈالیں تو گمنامی سے اچانک شہرت کی بلندی پر پہنچنے کی یہ کہانی انتہائی حیران کُن معلوم ہوتی ہے۔

Read more

معیشت، قومی سلامتی اور ایک پیج کی کاغذی ناؤ

حماد اظہر وزیر خزانہ تو نہیں رہ سکے لیکن وزیر توانائی کے طور پر بھی ان کی نظر معاشی امور پر رہتی ہے تاکہ وہ مسلسل عمران خان کی نگاہ التفات کا مرکز بنے رہیں۔ وزیراعظم یا حماد اظہر نے کبھی اس بات کا جواب تو نہیں دیا کہ اگر وہ خزانہ کی وزارت کے اہل نہیں تھے تو توانائی کے شعبہ میں کون سا تیر مار لیں گے کیوں کہ نا اہل تو ہر جگہ اپنی ناکامی کے نشان

Read more

خواب سراب اور جنوبی پنجاب

اس میں کوئی شک نہیں کہ حکومت کی طرف سے یونیورسل ہیلتھ انشورنس پروگرام کا آغاز ایک خوش آئند عمل ہے جس کا آغاز پنجاب کے دو ڈویژن ڈیرہ غازیخان اور ساہیوال سے کر دیا گیا ہے۔ لیہ میں اس پروگرام کے باقاعدہ افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ہر شہری کا مفت علاج ہو پنجاب کے دو ڈویژن میں ہیلتھ کارڈ کے ذریعے ہر خاندان کو 7 لاکھ 20 ہزار کی ہیلتھ انشورنس دے دی گئی ہے جو کہ ملک کے کسی بھی ہسپتال سے مفت علاج کرا سکیں گے۔

Read more

سوشل اور روایتی میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کی تیاری

حکومت میڈیا پر مزید قدغن لگانے کے اپنے ارادے پر استقامت سے قائم ہے، اب پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کے نام سے ایک مسودہ سامنے آیا ہے جس پر سرسری نظر ڈالنے سے ہی یہ بات وا ضح ہو جاتی ہے کہ اس کے پیچھے میڈیا پر کاٹھی ڈالنے کے سوا کوئی اور سوچ نہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چودھری اس وقت سے میڈیا کو فتح کر نے کے مشن پر کاربند ہیں جب وہ عمران خان صاحب کی کابینہ میں پہلی بار وزیر اطلاعات بنے تھے۔ وہ اکثر سی پی این ای جس کا میں صدر ہوں سے ملاقاتوں کے دوران اپنا موبائل فون لہرا کر کہتے تھے کہ اب یہ میڈیا ہے اس میڈیا میں آ پ کی کوئی حیثیت نہیں۔

Read more

آزادی اظہار سلب کرنے میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کا مبینہ کردار: ’اغواکار پوچھتے رہے تمہارے سوشل میڈیا پوسٹس کے پیچھے کون ہے‘

شفیق احمد کے ساتھ ہونے والا واقعہ، ان کا اغوا اور ان پر ہونے والا تشدد ایک ایسے سلسلے کی کڑی ہیں جس میں ریاست کے ناقدین کی آوازوں کو دبایا جا رہا ہے تاہم واضح رہے کہ عمران خان اور پاکستانی فوج دونوں نے ہی ان الزامات کو یکسر مسترد کیا ہے۔

Read more

‘اگلی حکومت جو ہماری آئے گی اس میں پاکستان اور تیزی سے اوپر جائے گا'

بلوچستان کے علاقے زیارت کے دورے کے موقع پر قائد اعظم ریزیڈنسی میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگلے سال ترقی کی رفتار اور بڑھے گی اور جو ‘اگلی حکومت جو ہماری آئے گی اس میں پاکستان اور تیزی سے اوپر جائے گا’۔

Read more

حامد میر کے پاس لیمن ہو تو لیمنیڈ بناتا ہے

حامد میر کو خبر بریک کرنے کا جنون ہے اور وہ اس بات پر ملکہ رکھتے ہیں کہ خبر کیسے اچھالنی ہے۔ اگر وہ دھاتی تلواروں کے زمانے میں خبر رساں ہوتے تو یقیناً ان پیغام رساں لوگوں میں ہوتے جن کے سر قلم کر کے مخالف بادشاہ کو بر انگیختہ کیا جاتا تھا تا کہ وہ غصے اور جھنجھلاہٹ میں سامنے والے کی طاقت کا اندازہ کیے بغیر حملہ کرے۔ جو لوگ ان سے ملتے ہیں وہ بخوبی جانتے ہیں کہ حامد میر ملاقات کے شروع میں بات ہی ایسے کرتے ہیں جیسے کوئی خبر بریک کر رہے ہوں مثلاً آپ نے کہا کہ میں نئیر علی دادا کے ٹی ہاؤس میں بیٹھا تھا کہ سوچا پرانے دوستوں سے مل لوں تو میر صاحب فوراً بولیں گے، ”نئیر علی دادا وہی جس پر کیس بن گیا تھا“ ۔

آپ حیران ہوں گے کہ ظاہر ہے کوئی بڑا کیس بن گیا اور آپ اتنے بے خبر کہ کچھ علم ہی نہیں۔ آپ کو پسپا ہوتے دیکھ کر وہ پھر کہیں گے، ”نہیں پتہ، نہیں پتہ ہاہاہا چلیں چھوڑیں“ اور اب آپ اگر صحافی ہیں تو کریدیں گے اور وہ مزا لیں گے حالانکہ بات بہت سادہ سی یہ ہو گی کہ نئیر علی دادا کی کمپنی پر کسی نے کیس کیا ہو گا کہ طے شدہ مدت میں عمارت نہیں بنی اور خرچ زیادہ ہو گیا۔

Read more

پاکستان کو طالبان کی دھمکی (مکمل کالم)

پاکستان میں داخلی سیاست اتنی ہنگامہ خیز اور دلچسپ ہے کہ ہم اکثر اردگرد رونما ہوتے واقعات نظرانداز کر دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ عالمی برادری ہمیں افغانستان کے تناظر میں دیکھتی ہے اور وہاں رونما ہوتے واقعات خطے اور پاکستان دونوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ پاکستان میں مکمل جمہوریت نافذ نہیں ہے اس لیے خارجہ امور کے بارے میں بنیادی فیصلے پارلیمنٹ میں نہیں ہوتے۔ افغانستان کے امور میں سیکیورٹی ایک اہم جزو ہے لہذا اس پر پالیسی

Read more

حامد میر پر پابندی: ساتویں ایٹمی طاقت کا با اختیار وزیر اطلاعات کہاں ہے؟

صحافی اور اینکر حامد میر کو جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ کی میزبانی سے روک دیا گیا ہے۔ جیو ٹی وی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انہیں چند روز کی چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔ اب اس پروگرام کی میزبانی کوئی دوسرا صحافی کرے گا۔ یہ اعلان اسلام آباد کے احتجاج میں حامد میر کی طرف سے ملک کی خفیہ ایجنسیوں پر صحافیوں پر حملوں میں ملوث ہونے کے الزامات کے بعد سامنے آیا ہے۔ ایک خبر کے مطابق حامد میر سے اس تقریر کی وضاحت بھی طلب کی گئی ہے۔

Read more

چوہدری نثار کا حلف

گزشتہ چند ہفتوں سے ملکی سیاست میں ایک شور ہے۔ ہر طرف ہاہا کار مچی ہوئی ہے۔ اخبارات میں سرخیاں جمائی جا رہی ہے۔ ٹیلی ویژن پر بریکنگ نیوز کی پٹیاں چل رہی ہیں۔ کالم نگار اخبارات کے ادارتی صفحات پر عوام کو خبر دار کر رہے ہیں کہ کوئی تبدیلی رونما ہونے والی ہے۔ سوشل میڈیا پر اخبارات اور ٹیلی ویژن سے بھی زیادہ پیشین گوئیاں ہو رہی ہے۔ سیاسی کارکنوں کا بھی پسندیدہ موضوع آج کل یہی ہے

Read more

حامد میر کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ پر تنقید کے بعد پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان کو ’چھٹی پر بھیج دیا گیا‘

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ چینل کی انتظامیہ کی جانب سے انھیں کہا گیا ہے کہ پیر کو وہ آن ائیر نہیں جا رہے۔ تاہم جیو نیوز کی انتظامیہ نے بتایا کہ انھیں کچھ عرصے کے لیے چھٹی پر بھیجا گیا ہے۔

Read more

شہباز شریف کی فریاد

گزرے جمعہ کی شب تاہم قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت کے صدر جناب شہباز شریف صاحب کامران خان کے شو میں نجانے کتنے منت ترلوں کے بعد نمودار ہو گئے۔ ملکی حالات کو دگرگوں بتایا اور اصرار کرتے رہے کہ سنگین ترین ہوتے مسائل کے حل کے لئے قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے۔ اس ضمن میں نواز شریف کو بھی آن بورڈ لینا ہو گا۔ نظربظاہر لندن میں قیام پذیر ہوئے بھگوڑے طیش کے عالم میں لاہور کی گلیوں میں ”ککھ نئی ریا اپنا تے۔“ کہلاتا رویہ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ فکر کی مگر کوئی بات نہیں۔ شہباز شریف صاحب کو اگر لندن روانہ ہونے کی اجازت فراہم ہو جائے تو چھوٹا بھائی بڑے بھائی کے قدموں میں بیٹھ کر انہیں مثبت رویہ اختیارکرنے کو قائل کردے گا۔

Read more

بیچارے عوام جانتے ہیں لیکن یقین نہیں کرتے

ہم بیچارے عوام بہت ہی سادہ ہیں اور ہرمرتبہ ایک ہی سوراخ سے ڈسے جاتے ہیں۔ وہ ایسے کہ اگر حکومت وقت نا اہل ثابت ہو اور عوام کی نظروں میں ناپسندیدہ ہو جائے تو اس مصیبت سے نجات کے لیے اپوزیشن سے توقعات لگالی جاتی ہیں۔ عوام کا حافظہ کمزور ہوتا ہے اس لیے انہیں یاد نہیں رہتا کہ چوہے بلی کا یہ کھیل گزشتہ 73 برس سے ایک ہی سکرپٹ کے تحت ایک ہی طرح کھیلا جا رہا

Read more

انتخابی اصلاحات، دھاندلی اور تیسری آنکھ

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقہ ویلز میں دنیا کا پہلا تین آنکھوں والا بچھڑا دیکھا گیا ہے۔ بچھڑے کے ماتھے پر درمیان میں ایک تیسری آنکھ موجود ہے۔ بچھڑا چار ماہ کا ہو چکا ہے اور صحت مند ہے۔ تیسری آنکھ اس کے ماتھے پر موجود ہے مگر بند ہونے کے سبب اس تیسری آنکھ کا کسی بھی قسم کا کوئی عمل دخل نہیں ہے۔ اگر وہ آنکھ دیکھنے کے عمل میں شامل ہوتی تو یقینی طور پر

Read more

انارکی: ایسٹ انڈیا کمپنی سے بحریہ ٹاؤن تک

ولیم ڈال رمپل کی کتاب, "دی انارکی” پڑھنے کا موقع ملا. اس کتاب نے ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی سرکار کے کردار پر دنیا میں ایک نیا بحث چھیڑ دیا ہے. اس کتاب کی خاص خوبی یہ ہے کہ اس نے ہندوستاں میں برٹش راج کے ان پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے جو عمومی طور بہت کم زیر بحث رہے ہیں. یہ ہی وجہ ہے آج تک ہندوستان کی جدید تاریخ کہ مطلق جو بھی چند کتابیں پڑھنا نصیب ہوئی

Read more

انڈیا سے معمول کے تعلقات کی بحالی کشمیریوں سے بہت بڑی غداری ہو گی: عمران خان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے خون پر انڈیا سے تجارت نہیں ہو سکتی اور اگر اس وقت انڈیا سے تعلقات معمول پر لائے جائیں گے تو اس کا مطلب ہے کہ یہ کشمیر کے لوگوں سے بہت بڑی غداری ہو گی۔

Read more

شہباز شریف کا مفاہمتی بیانیہ

وطن عزیز کی سیاست پر تبصرہ کرنا ہمیشہ سے مشکل ہی رہا ہے۔ یہاں پر ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہوتے ہیں اور دکھانے کے اور ہوتے ہیں۔ جو کچھ کہا جا رہا ہوتا ہے اس کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے اور جو نہیں کہا جاتا وہی حقیقت میں ہو رہا ہوتا ہے۔ سیاست کے طالب علموں کو یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے کہ یہاں پر سیاست دان کی کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی۔ کون سا

Read more

عمران حکومت کی مضبوطی سے اپوزیشن پریشان

تحریک انصاف کی موجودہ حکومت پاکستان کی سیاسی تاریخ کی سب سے خوش قسمت حکومت ثابت ہوئی ہے۔ بری گورنس، ناقص خارجہ پالیسی، ناکام معاشی پالیسی اور اوپر سے کمر توڑ مہنگائی کے باوجود حکومت مضبوطی کے ساتھ اپنے پاؤں پر کھڑی ہے۔ چینی، گندم، ادویات اور دیگر بحرانوں کے باوجود بھی حکومت کو پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد بھی حکومت کو گرانے یا کمزور کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی حکومت شوگر سکینڈل سے رنگ روڈ سکینڈل

اپنی حکومت کے تیسرے سال میں لگتا ہے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سکنڈلز کے گرداب میں پھنسی ہے۔ اس حکومت کی بنیادی کمزوری اس کے پاس مکمل اکثریت کا نہ ہونا ہے۔ اب ان کو نہ صرف اسٹیبلشمنٹ پر انحصار کرنا پڑ رہا ہے بلکہ اور چھوٹے چھوٹے پریشر گروپ بھی پر پرزے نکال کر اپنا اپنا حصہ وصولتے نظر آتے ہیں۔ اصل خرابی سسٹم کے اندر ہے۔ مگر اس سسٹم کو چلانے کے لئے جو زیر کی اور

Read more

دیتے ہیں یہ بازی گر دھوکا کھلا

آج کے ہمدرد سیاسی رہنما موجودہ حکومت پر تنقید کرتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ ماضی میں وہ حکمران تھے انہوں نے بھی قرضے لئے تھے نئے نئے ٹیکس لگائے تھے یہ سب وہ عالمی مالیاتی اداروں کے حکم پر کرتے۔ انہیں یہ بھی یاد نہیں رہتا کہ ان کے ادوار میں بدعنوانی بھی ہوتی تھی کمزور لوگوں کی زمینوں پر قبضے بھی ہوتے تھے غنڈے بھی شریف شہریوں کو ڈراتے دھمکاتے۔ مہنگائی مافیا بھی من مرضی کرتا الغرض ان

Read more

خیر خواہ بریگیڈیئر کا نواز شریف کو فرار کا مشورہ

میں اپنے ڈرائیور کے ہمراہ گھر سے نکلا۔ وزیراعظم سیکرٹریٹ میں واقع دفتر تک جانا ممکن نہ تھا۔ زبردست ناکہ بندیوں سے بچتا بچاتا، مارگلہ روڈ سے ایک کچی پگڈنڈی سے ہوتا، بری امام کو جاتی سڑک کے ذریعے میں وزیراعظم ہاؤس کے عقبی دروازے سے اندر داخل ہوا۔ وزیراعظم نواز شریف اپنے دفتر میں، اپنی مخصوص نشست کے بجائے مہمانوں کے لیے وقف ایک کرسی پہ بیٹھے تھے۔ وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ بھی تشریف فرما تھے۔

Read more

ترین رپورٹ بھی؟

جہانگیر ترین کے شوگر کے معاملات کی تحقیقات کرنے کے لیے سینیٹر علی ظفر پر مشتمل یک رکنی کمیٹی بنائی گئی، چاہیے تو یہ تھا کہ علی ظفر خود ہی اپنے تحقیقاتی کمیشن کا نتیجہ ظاہر کرتے لیکن اس سے پہلے ہی خبر لیک ہو گئی کہ انہوں نے اس معاملے میں جہانگیر ترین کو الزامات کے حوالے سے سرخرو کرد یا ہے۔ اس کا جہانگیر ترین کے نئے دست راست را جہ ریاض نے خوب فائدہ اٹھایا اور میڈیا

Read more

بی بی سی کو فواد چوہدری کا انٹرویو: جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے 

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بی بی سی کو انٹرویو اور گزشتہ روز آزادی صحافت کے لئے اسلام آباد میں ہونے والے ایک احتجاج میں معروف صحافی و اینکر حامد میر کی تقریر کے مندرجات ملک میں میڈیا کی آزادی اور صحافیوں کو درپیش خطرات کے بارے میں دو متضاد اور مختلف تصاویر پیش کرتے ہیں۔ فواد چوہدری کی بات کو مان لیا جائے تو ملک کے صحافی بیرون ملک امیگریشن لینے کے لئے جھوٹی سچی کہانیاں گھڑتے ہیں اور

Read more

سیاسی جماعتوں کے اندر

پاکستانی سیاست کا اونٹ بار بار کروٹیں بدل رہا ہے۔ زیادہ وقت نہیں گزرا، اپوزیشن اتحاد ”پی ڈی ایم‘‘ فراٹے بھر رہا تھا۔ لانگ مارچ کی تیاریاں کی جا رہی تھیں، ارکانِ اسمبلی کے استعفے جمع کیے جا رہے تھے، انہیں ایٹم بم قرار دیا جا رہا تھا کہ جب چلائیں گے ایوانِ اقتدار بھسم ہو کر رہ جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے کی بلائیں لے رہی تھیں، ماضی کی تلخیوں کو بچپن کی شرارتیں

Read more

’محدود تعداد میں پاکستانی شہریوں کو حج کے لیے بھیجنے کی تیاری کی جا سکتی ہے‘

پاکستان کے وفاقی وزیرِ برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کہتے ہیں کہ رواں سال حج کے حوالے سے سعودی عرب نے تاحال واضح پالیسی کا اعلان نہیں کیا۔ البتہ حکومت محدود تعداد میں عازمین کو حج کے لیے بھیجنے کے انتظامات کی تیاری کر سکتی ہے۔

اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کو دیے گئے انٹرویو میں وفاقی وزیر نے کہا کہ وقت چوں کہ کم رہ گیا ہے تو سعودی عرب کے لیے رواں سال معمول کے مطابق حج کا انعقاد ممکن نہیں ہو گا۔

Read more

وزیراعظم صاحب! تھل کی نمائندگی کا حق اداکریں؟

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی لیہ آرہے ہیں۔ اس کے لئے انتظامات کوحتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ 26 مئی کا دورہ وزیراعظم اور وزیراعلی کے شایان ہو، ادھر تھل بالخصوص لیہ کی عوام تخت اسلام آباد کے خان اور تخت لاہور کے بلوچ حکمران عثمان بزدار کی طرف سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منتظرہے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے قیام میں لیہ کو ایک خاص مقام یوں حاصل ہے کہ لیہ کے تین ارکان صوبائی اسمبلی (احمد علی اولکھ۔رفاقت گیلانی۔ طاہر رندھاوا) جو کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتے تھے، وہ بذریعہ جہانگیر ترین جہاز بنی گالہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو گلے میں پارٹی مفلر ڈال کر پیارے ہو گئے تھے۔ اور اب تک جہانگیر ترین اور تحریک انصاف کی قیادت آگے پیچھے ہیں، اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ملتے ہیں۔ اسی طرح لیہ کی قومی اسمبلی کی دونوں نشتوں پر بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیابی ملی تھی، یوں عوامی سطح پر جہاں آزاد امیدواروں پر ووٹ نچھاور کیے گئے تھے۔

Read more

کیا شہزاد اکبر کی درخواست پر جہانگیر ترین گروپ کے نذیر چوہان کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ دونوں جانب سے مصالحت کی کوششوں کو دھچکہ ہے؟

تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حامی ارکانِ اسمبلی کے گروپ کی جانب سے اسمبلیوں میں الگ پارلیمانی نمائندوں کی نامزدگی کے بعد سے جماعت کے اندر دھڑے بندی کی باتیں کئی روز زیرِ بحث رہی لیکن ان خبروں کے بعد یہ بھی سننے میں آیا کہ دونوں دھڑوں کے درمیان صلح صفائی کرانے اور اختلافات کو دور کرنے کی کوششیں بھی جاری ہیں۔

Read more

فواد چوہدری کا ہارڈ ٹاک کے ساتھ انٹرویو: ’مغربی میڈیا میں پاکستان کے اداروں پر الزام عائد کرنا فیشن ہے، دنیا میں سب سے زیادہ پاکستان میں میڈیا آزاد ہے‘

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے حکومت میں آنے کے بعد سے صحافیوں پر حملوں میں کمی آئی ہے اور یہ مغربی میڈیا کی جانب سے ایک طرح کا فیشن بن گیا ہے کہ جب بھی صحافیوں پرتشدد سے متعلق کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو پاکستان کی فوج کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پر الزام عائد کر دیا جاتا ہے۔

Read more

کیا عمران خان اور مریم نواز ایک پیج پر ہیں؟

ن لیگ کی گوگلی کبھی کسی کو سمجھ آتی ہے کبھی کسی کو نہیں آتی۔ بعض اوقات یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ نون لیگ کی گوگلی خود نون لیگ والوں کو بھی سمجھ نہیں آ رہی۔ اسے مرشد کی دعا کہا جائے یا حکیم کی دوا کہیں کہ نون لیگ کا سیاسی گراف کریش نہیں ہوتا بلکہ ڈبکی کھانے کے بعد پھر ابھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ جب شہباز شریف کی حالیہ ضمانت منظور ہوئی تو سیاسی لوفروں

Read more

عمران خان اور ریاست مدینہ

۔ کیمروں کا رخ ایک میز کی طرف تھا اور کسی کا انتظار ہو رہا تھا۔ کچھ ہی دیر میں وہ شخصیت نمودار ہوئی۔ اس کے چہرے کے تاثرات اس کا ساتھ نہیں دے رہے تھے۔ وہ خوش تھا بہت ہی خوش۔ خوش کیوں نہ ہوتا اس کا بہت بڑا خواب پورا ہونے جا رہا تھا۔ وہ کرسی میں براجمان ہوا اور پورے اعتماد کے ساتھ کیمروں کے سامنے قوم سے مخاطب ہوا ”میرے پاکستانیوں میں پاکستان کو ریاست مدینہ

Read more

تحریک انصاف اور ترین گروپ کی آنکھ مچولی

ایک شخص جوتوں کی دکان پر گیا۔ جوتا پسند کیا اور فرمائش کی کہ دونوں پاؤں میں پہن کر تسلی کرنا چاہتا ہے۔ دکاندار نے پہنا دیے۔ جوتے پہنتے ہی سرپٹ دوڑ لگا دی اور اس کے پیچھے دکاندار نے بھی، تاثر یہ دیا کہ جوتے بغیر پیسے دیے لے کر بھاگ گیا۔ مگر چند لمحے بعد واپس آ گیا اور کہا کہ وہ دوڑ کر جوتوں کے معیار کی تسلی کر رہا تھا۔ کچھ اسی طرح کا معاملہ تحریک

Read more

ملک سیاسی کشیدگی کی زد میں

پاکستان اس وقت سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے، حالانکہ چاہیے تو یہ تھا یہ جمہوری حکومت کو تقریباً تیرہواں سال ہے اس سے قبل دو سیاسی حکومتیں اپنی مدت پوری کر کے گئی ہیں گو کہ پیپلز پارٹی کی حکومت میں بھی گیلانی صاحب کو توہین عدالت کے کیس میں معزول ہونا پڑا اور ان کی جگہ راجہ پرویز اشرف نے باقی سال سے زائد عرصہ بطور وزیراعظم حکومت کی اور ایسا ہی کچھ نون لیگ کو بھی برداشت

Read more

دو بڑوں کا متوقع دورہ لیہ

خبر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلٰی پنجاب آج 26 مئی کو ایک روزہ دورے پر لیہ تشریف لا رہے ہیں جہاں وہ 5 ارب 80 کروڑ کے خصوصی پیکج کے تحت مختلف منصوبہ جات کا اعلان، افتتاح اور متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے جن میں 5 نئے ریسکیو سنٹر، یونیورسٹی اف لیہ، 7 نئے کالجز، چوک اعظم میں ٹراما سنٹر، چوبارہ میں 100 میگا واٹ سولر پراجیکٹ، لیہ میں ماں بچہ ہسپتال، لیہ

Read more

پاکستان میں پانی کی قلت کی وجوہات کیا ہیں اور یہ چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کے لیے کتنا خطرناک ہے؟

محکمہ موسمیات پاکستان کے مطابق اس وقت پاکستان کے دریاؤں میں پانی کا بہاؤ گذشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً چالیس سے تیس فیصد کم ہے جس سے چاول، گنے اور کپاس کی فصلوں کو شدید نقصان کا خدشہ ہے۔

Read more

ٹروجن ہارس

ایک مرتبہ پھر پاکستان کو سیاسی عدم استحکام اور غیر یقینی پن کا سامنا ہے۔ اپنی پانچ سالہ آئینی مدت کا نصف مکمل کرنے والی پاکستان تحریک انصاف کی ہائبرڈ حکومت کو اپنے بقا کا مسئلہ درپیش ہے۔ اس نے معیشت کا دھڑن تختہ کر دیا، کوویڈ پر سنگین لاپرواہی برتی اور حزب اختلاف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا لیکن عوام کے نزدیک اس کی ساکھ مجروح نہ کر سکی۔ اسٹبلشمنٹ نے تحریک انصاف کو سہارا دے کر اقتدار

Read more

ریاست مدینہ اور نیشنل ازم

پاکستان میں دو جماعتی سیاسی نظام کی شکست پولیٹکل سائنس کے طالب علموں کے لیے ایک پر کشش موضوع ہے، جسے پاکستانی سیاست میں فوجی مداخلت کے ساتھ ساتھ اس امر کے ثبوت کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ جمہوری نظام میں قیادت کی تطہیر کی ”تعمیر مضمر“ (بلٹ ان) صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ جنرل مشرف کے مارشل لا کے اختتام کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا تسلسل دیکھنے میں آیا۔ فوجی اقتدار کے اس چوتھے دور

Read more

اسرائیل، فسلطین تنازع: ’انسانی حقوق کی تبلیغ کرنے والا پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے‘

اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کیے جانے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے اس کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔

Read more

مسلم لیگ (ن) کا بحران یا اسٹبلشمنٹ کے پوبارہ

ملکی سیاسی منظر نامہ میں اس وقت مسلم لیگ (ن) میں پائے جانے والے اختلافات کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ سوال کیاجارہا ہے کہ کیا باہمی سیاسی چپقلش کی وجہ سے آئندہ انتخابات میں پارٹی اپنی موجودہ مقبولیت کا فائدہ اٹھا کر حکومت سازی کی پوزیشن میں آسکتی ہے۔ مبصرین پارٹی میں پائے جانے والے اختلافات کی وجہ سے شبہات کا اظہار کررہے ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ اگر پارٹی کی قیادت نے سیاسی بیانیے میں ہم آہنگی پیدا

Read more

شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب کے ڈکیت گینگ پولیس کے ہاتھ کیوں نہیں آتے؟

کراچی — پاکستان کے صوبۂ سندھ کے ضلع شکارپور کے کچے کے علاقے میں اغوا شدہ افراد کی بازیابی کے لیے پولیس آپریشن کے دوران ڈاکوؤں کے ہاتھوں تین پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد شمالی سندھ میں فعال ڈاکوؤں کے راج کے مسئلے پر دوبارہ بحث چھڑ گئی ہے۔

رواں ہفتے پولیس اہلکاروں کی ایک ٹیم ضلع شکارپور میں کچے کے علاقے میں کچھ دن قبل ڈاکوؤں سے کچھ مغویوں کو بازیاب کرانے گئی تھے جہاں آپریشن کے دوران ڈاکوؤں نے جدید ہتھیاروں سے پولیس اہلکاروں کی بم پروف بکتر بند گاڑی پرحملہ کر دیا جس سے تین اہلکار ہلاک ہوئے۔

Read more

عمران خان، رنگ روڈ اور جہانگیر ترین

رنگ روڈ روالپنڈی اسکینڈل نے حکومتی حلقوں میں ہل چل مچا دی ہے۔ خبروں کے مطابق وزیر ہوا بازی چوہدری غلام سرور اور وزیراعظم کے مشیر زلفی بخاری اس اسکینڈل کی زد میں ہیں۔ الزام ہے کہ رنگ روڈ بڑھا کرپرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو فائدہ پنچایا گیا۔ اس سلسلے میں زلفی بخاری نے استعفی دے کر خود کو انصاف کے کہٹرے میں کھڑا کر دیا۔ اپوزیشن بھی حکومت کوآڑے ہاتھوں لے رہی ہے، اس کے ساتھ جہانگیر ترین گروپ بھی

Read more

شریف کی ڈیل اور نواز شریف کا بیانیہ

شہباز شریف کی ضمانت پہ رہائی اور ملک سے باہر جانے کی درخواست پہ اسی دن اجازت ملنے کے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے نے مسلم لیگ نون اور مقتدر اداروں کے درمیان مفاہمت کی سرگوشیوں کو ایک دم سے زبان عطا کردی۔ اس سے پہلے ایک ٹی وی ٹاک شو میں مریم نواز کے ترجمان اور ریٹائرڈ جنرل غلام عمر کے صاحب زادے وفاقی وزیر اسد عمر کے بھائی زبیر عمر نے انقشاف کر دیا تھا کہ مسلم لیگ نون

Read more

مشکل کی اس گھڑی میں تنہا اور فراموش کردہ فلسطین

”شیر بن شیر“ کے مشورے تو بہت دیے جاتے ہیں۔ ”شیر“ بننے کی مگر جو قیمت ادا کرنا ہوتی ہے اس کے بارے میں کوئی سوچنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتا۔ اپنے شعبے کے حوالے سے میں نے بھی خود کو اکثر ”شیر“ ثابت کرنا چاہا۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہوتے ہی مگر اپنی ”اوقات“ دریافت کرلی۔ ”شیر“ بننے کو تاہم میرے چند جواں سال ساتھی اب بھی مچلتے رہتے ہیں۔

یوٹیوب نے وی لاگ والا جو پلیٹ فارم مہیا کیا ہے وہ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کے کئی دیوانوں کو ”شیر“ بننے کے لئے اکساتا رہتا ہے۔ اس کے مضمرات مگر بے تحاشا دلوں میں خوف بھی جاگزین کر دیتے ہیں۔ منگل کی رات اسلام آباد کے ایک منہ پھٹ بلاگر۔ اسد علی طور۔ کے ساتھ جو واقعہ ہوا اس نے مجھے اداس و پریشان کر دیا۔ اس واقعہ کے حقیقی ذمہ داروں کا تعین فقط تفتیشی ادارے ہی کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے اسلام آباد میں پے در پے ہوئے ایسے واقعات کو ہماری پولیس اب تک منطقی انجام تک پہنچا نہیں پائی ہے۔ کاش اس جانب بھی کوئی توجہ دے۔

Read more

پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں تو کیا سہولت دے گا؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی وضاحت اور وزارت خارجہ کے تردیدی بیان کے باوجود ملک بھر میں یہ سرگوشیاں جاری ہیں کہ افغانستان سے نکل جانے کے بعد پاکستان امریکہ کو عسکری سہولتیں فراہم کرسکتا ہے۔ ان افواہ نما خبروں اور تبصروں کی روشنی میں ہی افغان طالبان نے متنبہ کیا ہے کہ کسی ایسے اقدام کو برداشت نہیں کیا جائے گا جس میں کسی ملک کی زمین اور فضائی حدود افغانستان کے خلاف استعمال ہوسکیں۔ اس بحث کا

Read more

کیا نون لیگ کی اسٹیبلشمنٹ سے صلح ہو چکی ہے؟

مسلم لیگ نواز کی سیاست شروع سے ایسی رہی ہے کہ وہ اپنے ذاتی مفادات کے پیش نظر تمام تر بیانیے بدلتے رہتے ہیں۔ پر جب سے نواز شریف کو ان کی وزارت اعظمی کی کرسی سے پاناما لیکس کی وجہ سے سبکدوش ہونا پڑا تب سے انہوں نے مزاحمتی رویہ اپنایا ہوا ہے۔ ماضی میں نوی کی دہائی میں بھی جب دو دفعہ مسلم لیگ کی حکومت اپنی مدت پوری کرنے سے پہلے ختم کی گئی تھی تو، نواز

Read more

اسد علی طور: یہ کونسی بڑی بات ہے

اگلے دن رات کو پنڈی پہنچا تھا اور چھوٹے بھائی کے پاس کینٹ میں رکا کیونکہ دوسرے دن آس پاس بہت سے کام تھے اور شیڈول بہت ٹائٹ تھا جبکہ شام کو واپس پشاور بھی پہنچنا تھا۔ اس لئے ابصار عالم کی بیمار پرسی بھی اگلے ہفتے تک موقوف کر لی۔ شام ڈھلے گاڑی موٹروے پر چڑھی تو اسلام آباد سے ایک دوست کا فون آیا کہ کہاں ہو ؟ موٹروے پر ہوں اور پشاور واپسی ہے۔ میں نے جواب

Read more

ہمارے پاس عمران خان ہے نا!

معاملہ اگر اصول کا ہو اور بات میرٹ پر آکر رکتی ہو تو عمران خان حکومت میں اپنی مدت پوری کرنے کے بعد تحریک انصاف کو مناسب لوگوں کے حوالے کرکے اقتدار کی مزید تگ و دو سے گریز کا اعلان کریں۔ پانچ سال حکومت کرنے اور ایک پیج کے مزے لینے کے بعد بھی جو وزیر اعظم ملکی معاملات کو درست نہج پر نہ ڈال سکے، اس کے لئے اس سے بڑا میرٹ کوئی نہیں ہوسکتا کہ وہ اپنی

Read more

تحریک انصاف کا جن اور جہانگیر ترین کی بوتل

دو بمقابلہ ایک، گویا سراسر نا انصافی، خصوصاً جب ٹی وی سکرینز پر ہی سیاسی اور غیر سیاسی لڑائیاں لڑی جا رہی ہوں۔ تاہم ان دنوں ہر شام ٹی وی اسکرینز پر معاملہ الٹا نظر آتا ہے۔ پیپلز پارٹی یا نون لیگ سے ایک سیاسی رہنما جبکہ تحریک انصاف کے دو سیاسی رہنما ٹی وی پروگرام میں شامل ہوتے ہیں۔ ایک کے نام کی تختی رہنما تحریک انصاف اور دوسرے کی شناخت رہنما جہانگیر ترین گروپ سے ہوتی ہے۔

کچھ عرصہ قبل تک عمران خان صاحب کی حکومت کا دنگل اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے ساتھ تھا۔ لندن میں بیٹھے نواز شریف اور ملک میں موجود زرداری نے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ اپنے سیاسی داو پیچ لڑنے کے لیے اپنی اولادوں یعنی مریم اور بلاول کو میدان میں اتارا ہوا تھا۔ ایک کا اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیے کے ذریعے اور دوسرے کا اس دھار پر اپنی میٹھی چھری تیز کر کے مستقبل سنوارنا مقصود تھا۔

Read more

پاکستان افغانستان میں امریکی آپریشنز کے لیے کیا مدد فراہم کر رہا ہے؟

پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ اگرچہ امریکہ کو ایئربیس فراہم کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں مگر امریکہ کے ساتھ پاکستان کا فضائی اور زمینی تعاون 2001 سے جاری ہے۔ یہ تعاون کیا ہے اور ان معاہدوں کے تحت پاکستان افغانستان میں امریکی آپریشنز میں کیسے مدد کرتا ہے؟

Read more

راولپنڈی رنگ روڈ سکینڈل: چھوٹے سرمایہ کار اور اپنے گھر کا خواب دیکھنے والے شہری جنھیں ’زندگی بھر کی کمائی‘ لٹنے کا خوف ہے

راولپنڈی رنگ روڈ کے منصوبے کے ڈیزائن میں مبینہ طور پر تبدیلی کا معاملہ منظر عام پر آنے کے بعد جن علاقوں سے یہ رنگ روڈ گزرنی تھی وہاں پر موجود ہاؤسنگ سوسائٹیز کی بھرمار اور پھر وہاں پر سرمایہ کاری کرنے والے ہزاروں افراد ابھی تک مخمصے کا شکار ہیں کہ ان کی اربوں روپے کا سرمایہ محفوظ بھی ہے یا نہیں۔

Read more