اگّے تیرے بھاگ لچّھیئے

شام سات بجے سے رات کے بارہ بجے تک ہماری ٹی وی سکرینوں پر بے شمار ٹاک شوز ہوتے ہیں۔ میری دانست میں ان کی وساطت سے عقل و دانش کے ”موتی“ بکھیرے نہیں جا سکتے۔ اپنی سرشت میں یہ ”وقت گزاری“ پروگرام ہیں۔ میں خود بھی ان دنوں طویل وقفے کے بعد ایک ٹاک شو کی میزبانی کر رہا ہوں۔ اس کے ذریعے مگر مہمانوں کی ”فراست“ کے بجائے اپنے ساتھی میزبان کے ساتھ مل کر ”اپنی مدد آپ“

Read more

افغان باشندوں کی ملک بدری کا فیصلہ: تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے

ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک میں غیرقانونی طور سے رہنے والے غیر ملکی یک نومبر تک ملک چھوڑ دیں ورنہ ریاستی ادارے انہیں ملک سے باہر نکال دیں گے۔ کمیٹی کا اجلاس نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں منعقد ہوا۔ اس میں وفاقی وزرا کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر، صوبائی وزرائے اعلیٰ، تمام سول و عسکری اداروں کے سربراہان نے شرکت کی۔ ایپکس کمیٹی نے نیشنل ایکشن پلان کے

Read more

سندھ کی بے سہارا لڑکیوں کے لیے ’فیریز ہوم‘: ’لوگوں نے کہا سوال اٹھیں گےاس کام میں ہاتھ نہ ڈالو‘

فیریز ہوم شمالی سندھ میں یتیم اور بے سہارا لڑکیوں کے لیے ایک واحد غیر سرکاری نجی ادارہ ہے جس میں چار سال سے لیکر 18 سال کی بچیاں رہائش پذیر ہیں۔ اس ادارے کو پانچ سال قبل سماجی کارکن اور وکیل فرزانہ کھوسو نے قائم کیا تھا۔

Read more

آمدنی کیسے بڑھائیں؟ امید کا سفر

آج کل ہر سفید پوش شخص بڑھتی مہنگائی اور کم ہوتے وسائل کی وجہ سے پریشان ہے اور یہ سوچتا ہے کہ آمدنی میں اضافہ کیسے کیا جائے؟ اس سلسلے میں کچھ تجاویز پیش خدمت ہیں۔ سب سے پہلے تو اس سوچ سے نکلیں کہ آپ کی حکومت آپ کے لیے کچھ کرے گی۔ پاکستان ایک فلاحی ریاست نہیں ہے اور آنے والے وقت میں جو تھوڑی بہت حکومت کی طرف سے سہولتیں ہیں، ختم ہوجائیں گی۔ اس لئے حکومت

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’روٹھی عادت کو منانا ناممکن بھی نہیں‘

جیت بھی ایک عادت سی ہوتی ہے۔ جب کسی ٹیم کو یہ عادت پڑ جائے تو پھر وہ ہار گوارا ہی نہیں کرتی بھلے کچھ بھی داؤ پہ نہ لگا ہو۔ کیونکہ بہرحال عادتیں بنانے اور بگاڑنے میں بہت وقت لگتا ہے۔

Read more

ورلڈ کپ وارم اپ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کو 14 رنز سے شکست: ’بابر اعظم اب ’ریڈ ہاٹ فارم‘ میں لگتے ہیں‘

ورلڈ کپ کے دوسرے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے شکست دے دی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 351 رنز بنائے اور جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 337 رنز بنا کر اڑتالیسویں اوور آؤٹ ہو گئی۔

Read more

”ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے“

ریاست اور اس کے اداروں کی تقدیس اور تعظیم گزشتہ کئی صدیوں سے ہماری جبلت میں شامل رہی ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں لیکن سوشل میڈیا نے ہر فرد کو ”خودمختاری“ کے واہمے میں مبتلا کرنا شروع کر دیا۔ اپنے دل میں آئی بات ہر شخص اب برجستہ بیان کردیتا ہے۔ وہ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتا ہے تو دیکھنے والوں کی کماحقہ تعداد اس کے بیان کردہ خیالات کو شیئراور لائیک کے ذریعے سراہتی ہے۔ یہ عمل

Read more

”چوتھی واری فیر شیر“ سے پہلے

جہاں ججوں اور جرنیلوں کا معاملہ ہو ہمیں آئین، قانون اور استدلال کو آخر تک ملتوی کرنے کی کوشش کرنا چاہیے۔ جج اور جرنیل تمام دلائل اور براہین سے زیادہ محترم ہیں۔ زندگی متحرک اور انقلاب آفریں ہے لیکن جہاں ججوں اور جرنیلوں کا معاملہ آئے وہاں ہر تحرک اور انقلاب سے دستبردار ہو کر صرف وہ استدلال اختیار کرنا چاہیے، وہ اصول پیش کرنا چاہییں جو ججوں اور جرنیلوں تک پہنچتے پہنچتے خشک اور بے جان ہو جائیں۔ کسی

Read more

ملکی مفادات پر کمپرومائز اور انتقام کا سلسلہ بند کریں

پاکستان کے ترقی کرنے کا ایک سادہ سا فارمولہ ہے۔ پاکستان اپنے مفادات پر کمپرومائز کرنا بند کردے۔ چاہے اس کی راہ میں کوئی بھی دوست ملک رکاوٹ کھڑے کرے۔ پاکستان میں اس وقت چندے ایک بڑے ایسے پروجیکٹس ہیں جو ملک و قوم کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ ان میں سی پیک، گوادر پورٹ، ریکوڈک، دیامر بھاشا ڈیم، کالاباغ ڈیم، پاک ایران گیس پائپ لائن، اکنامک ریوال پروجیکٹ شامل ہیں۔ اگر پاکستان اگلے دس سال تک پوری ایمانداری اور

Read more

کھیل کے میدان میں جگ ہنسائی

ملک عزیز میں موجودہ سیاسی، سماجی، معاشرتی، مذہبی انتہا پسندی، اقتصادی تنزلی اور گراوٹ کا سفر گزشتہ کئی سالوں سے جاری و ساری ہے۔ جس کے مستقبل قریب میں تھمنے کے کوئی اثار نظر نہیں آ رہے ہیں۔ بدقسمتی سے اس بحران نے اب مزید اگے بڑھ کر کھیل کے شعبے کو بھی اپنی آہنی گرفت میں لے لیا ہے۔ اگرچہ حالیہ دنوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ میچوں کے فارمیٹ میں نمبر ایک پوزیشن حاصل کر لی

Read more

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں سرد جنگ

بدقسمتی سے پاکستان کی 75 سالہ سیاست بدترین محاذ آرائی کا شکار رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے خلاف تحاریک چلانے کے جنون میں کئی بار طالع آزماؤں کو مارشل لا نافذ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے اشارے پر اقتدار کی بساط لپیٹنے میں کلیدی کر دار ادا کیا ہے۔ پاکستان پاکستان کی سیاست طویل عرصہ تک پیپلز پارٹی اور اینٹی پیپلز پارٹی کیمپوں میں منقسم رہی ہے۔ ابتدا میں یہ تقسیم بڑی حد تک نظریاتی بنیادوں پر بھی

Read more

میڈیا، بیانئے کی جنگ اور ہائبرڈ رجیم

یہ درست ہے کہ حالات کے جبر نے جستہ جستہ متروک ہوتے پرنٹ میڈیا کے ساتھ ساتھ ہمارے شتابی الیکٹرانک میڈیا کا بانکا پن بھی عین عنفوان شباب میں چھین لیا ہے۔ کچھ مجبوریاں قابل فہم ہیں۔ کئی معاملات میں بے حسی کی تاویل مگر کیا ہے؟ جمعۃ المبارک کا دن وطن عزیز پر بہت بھاری گزرا ہے۔ صرف ایک دن میں ہم نے بیسیوں بے گناہ پاکستانیوں کی لاشیں اٹھائی ہیں۔ ٹی وی دیکھے اب دن نہیں ہفتوں بیت

Read more

آپ کن آنکھوں سے دنیا کو دیکھتے ہیں

میرے ملک کے جمیع ”حکمران“ اختیارات کی آنکھوں سے دنیا کو دیکھتے ہیں۔ اس لیے انہیں صرف ملکی خزانے نظر آتے ہیں، غریب عوام کی خالی جیبیں دکھائی نہیں دیتیں۔ ان کی کوشش ہے کہ ”حق حکمرانی“ ہاتھ سے جانے سے پہلے پہلے ملکی خزانے کی ایک ایک پائی سات سمندر پار واقع ان کے سوئس بنک اکاؤنٹوں تک پوری رازداری سے پہنچا دی جائے۔ کیونکہ کسے خبر ہے کہ کل ”حکمرانی کا یہ تاج“ ان کے سر پر سجا

Read more

ہر روز ایک نیا بزنس: پاکستانی یوٹیوبر جو نوجوانوں کو محنت طلب کاروبار کے گُر سکھاتے ہیں

عثمان رفیق اپنے انسٹاگرام اور یوٹیوب چینل پر ایسے ہی لوگوں کو ’ہر روز نیا کاروبار‘ کر کے یہ بتا رہے ہیں کہ وہ کس کس کاروبار میں پیسے لگا کر منافع حاصل کر سکتے ہیں۔

Read more

ایک اور سیاسی جماعت!

کیا پاکستان کو درپیش گوناگوں مسائل کا حل ایک نئی سیاسی جماعت کا قیام ہے؟ یہ سوال میڈیا کی زینت بنا ہوا ہے۔ تین جانے پہچانے سیاستدان، شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل اور مصطفی نواز کھوکھر اس مفروضہ نئی سیاسی جماعت کے مبلغین یا محرکین سمجھے جاتے ہیں۔ تینوں سے میری بہت گہری دوستانہ قربت نہ سہی لیکن بہت اچھی دعا سلام ہے۔ میں تینوں کے بارے میں نہایت مثبت رائے رکھتا ہوں۔ تینوں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔ تینوں قومی

Read more

چمن فالٹ لائن میں لرزش کے دعوے: کیا زلزلوں کی پیشنگوئی کرنا ممکن ہے؟

یورپی ملک نیدرلینڈز میں قائم تحقیقاتی ادارے سولر سسٹم جیومیٹری سروے کی جانب سے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع چمن فالٹ لائن پر ایک طاقتور زلزلے کی پیشنگوئی کے بعد جہاں سوشل میڈیا پر اس دعوے کی صداقت پر بحث جاری ہے وہیں یہ سوال ایک بار پھر گردش کرنے لگا ہے کہ آیا زلزلوں کی پیشنگوئی کرنا ممکن بھی ہے یا نہیں۔

Read more

’پری پیریڈ کومک بُک‘: ’ہم ماہواری کو ایسے لیتے ہیں جیسے بچی نے گناہ کر دیا‘

صدف الطاف لوہیا بتاتی ہیں کہ کامک بُک کا خیال اس لیے آیا کیونکہ ایک تو ہم لوگوں میں پڑھنے کی عادت ختم ہو رہی ہے اور اگر میری بیٹی ہو گی تو میں اس کے ہاتھ میں فون نہیں دوں گی بلکہ اس کو بولوں گی کہ بیٹا چلو میرے ساتھ بک پڑھو۔‘

Read more

پاکستانی روپیہ

عالمی بینک کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستانی روپیہ پوری دنیا میں اپنی کارکردگی کی وجہ سے بہترین کرنسی ثابت ہو رہا ہے۔ آپ کو یہ بات شاید مزاحیہ لگے مگر یہ انتہائی معتبر ادارے کی ایک سنجیدہ رپورٹ ہے جو دنیا کی دیگر کرنسیوں کو مدنظر رکھ کر مرتب کی گئی ہے۔ پاکستان میں روپے کی جس قدر تیزی سے تنزلی کا سفر جاری تھا اور قوم میں ایک ہیجانی کیفیت طاری ہو گئی تھی اس کا

Read more

سنہ 2023 کی ڈیجیٹل مردم شماری، ون یونٹ کی جدید شکل

2023 کی حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری کا نتیجہ اور اس کی بنیاد پر الیکشن کمیشن کی جدید حلقہ بندیوں کو دیکھ کے پختونخوا ملی عوامی پارٹی کا مطالبہ آج حقیقی طور پر درست اور جمہوریت کی روح کے عین مطابق سامنے آیا ہے۔ یعنی قوموں کی بنیاد پر ایسے نئے عمرانی معاہدے کا مطالبہ جس میں تقسیم در تقسیم پختون قوم کو ایک ہی متحدہ صوبے میں یکجا کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں آبادی کی بجائے سینٹ کی طرح تمام

Read more

اندلس اجنبی نہیں تھا! چوتھی قسط

فرینکفرٹ کی ایک صبح! جہاز سے باہر نکلے تو وہی سب کچھ تھا جو ائرپورٹ پر دیکھنے کو ملتا ہے۔ سکیورٹی، وہیل چئیرز، بیگج بیلٹس، ادھر سے ادھر بھاگتے مسافر، کچھ کو اگلا جہاز چھوٹنے کی فکر، کچھ امیگریشن سے خوفزدہ۔ کچھ دیر تو سائن بورڈز کے سہارے چلے پھر سوچا پوچھ ہی لوں کہ کس اوکھلی میں سر دینا ہے؟ ایک صاحب سے پوچھا تو کہنے لگے، بی بی اگلے جہاز میں گھسنے سے پہلے امیگریشن کے حساب کتاب

Read more

وزیرستان میں دو دن

وزیرستان کا نام سنتے ہی انسان کو جنگ و جدل، لڑائی جھگڑے، خود کش دھماکے اور دہشتگردی نظر آتے ہیں۔ باقی دنیا اور پاکستان تو درکنار خود پختونخوا میں باقی اضلاع کے لوگ بھی وزیرستان جانے سے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں، مگر صحافیوں کی مثال فوج اور پولیس کی مانند ہے کہ کسی بھی جگہ پر جب کسی واقعے، فائرنگ دھماکے یا لڑائی جھگڑے کی اطلاع ملتی ہے باقی لوگ اس جگہ سے دور بھاگتے نظر آتے ہیں اور

Read more

سوشل میڈیا پر بچے: یہ بھی چائلڈ لیبر ہے

چند دن پہلے اخبار میں سندھ حکومت کے محکمہ بہبود آبادی کی جانب سے دیا گیا ایک اشتہار نظر سے گزرا۔ اشتہار کے مطابق بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں کام کاج کروانا تشدد کے زمرے میں آتا ہے اس لیے عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ بچوں پے تشدد کے واقعات کی فوری اطلاع دیں۔ بچوں سے مشقت کرانے کا تو رواج اس خطے میں ہی کیا دنیا بھر میں صدیوں پرانا ہے۔ ایک حالیہ رپورٹ کے

Read more

مشرق وسطیٰ میں "نیوکلر بم”کی دوڑ

  سعودیہ عرب اور ایران کے تعلقات اس وقت سے کشیدگی کا شکار ہیں جب 79ء میں ایران کا سلامی انقلاب کامیاب ہوا اور آیت اللہ خمینی مقتدر ہوئے۔خمینی صاحب نے اقتدار میں آتے ہی سعودیوں کو امریکہ کاچاپلوس اور غلام کا خطاب دیدیا جسے عربوں کی اکھڑ شخصیوں نے برداشت نہیں کیا اور وہ ایرانیوں کے خلاف بر سر پیکار ہوگئے۔ایرانی’سعودی تعلقات میں بعد ازاں کئی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آئے لیکن مشرق وسطیٰ میں ان دو حریفوں کے

Read more

ہم خود اپنے دُشمن ہیں

آپ کا کیا خیال ہے ریاستیں کوئی ایک دن میں ناکام ہوجاتی ہیں؟ کیا ریاستوں کی تباہی میں صرف حکمران اور پالیسی ساز ادارے ہی شامل ہوتے ہیں؟ جی نہیں اس میں عوام کا بھی کلیدی کردار ہوتا ہے بلکہ مُجھے کہنے دیں کہ جمہوری مُلکوں میں عوام ہی ذمہ دار ہوتے ہیں۔ ویسے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ آپ مُجھ سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن یقین کریں کہ یہاں تو اختلاف کی کوئی گنجائش ہی موجود

Read more

وجودِ آدمی از عشق می رَسَد بہ کمال

حضرت مولانا رُومی ”وجودِ آدمی از عشق می رَسَد بہ کمال” پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال شاہد صاحب کو لائف اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے. ڈاکٹر صاحب نے فارسی ادب کی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی ترویج ترقی میں اہم کردار ادا کیا اور عرصہ دراز تک ڈین، فیکلٹی لینگویجز، اسلامک اینڈ اورینٹل لرننگ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی و صدر شعبہ فارسی گورنمنٹ کالج لاہور میں اپنی خدمات سر انجام دیتے رہے ہیں۔ اب پروفیسر اعزاز کے طور پر خدمات

Read more

سکندری ران، پتھر گوشت اور حلیم کے ساتھ پاکستانی ٹیم کی حیدرآباد کے نظام خاندان میں بھی دلچسپی

رمیش کمار نے بی بی سی کو بتایا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ’سکندری ران‘ سب سے زیادہ پسند آئی ہے۔ ’یہ ایک خاص ڈش ہے جس میں چھوٹے دنبے کی پوری ٹانگ کھانے کے لیے پیش کی جاتی ہے۔‘

Read more

عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (۱)

گزشتہ چند برسوں کے دوران جس ملک کی موجودہ، تاریخ، تہذیب و تمدن، رسوم و رواج، عقائد، کام کرنے کے ڈھنگ، نیز خطے میں اگر کسی ملک کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ کے حوالے سے سب سے زیادہ لکھا گیا ہے تو وہ چین ہے۔ عوامی جمہوریہ چین۔ محنت میں عظمت کے مشہور مقولے پر پوری چینی قوم کار فرما ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس ملک نے قلیل عرصے میں ہر شعبہ زندگی میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔

Read more

غربت کے شکار افغانستان میں طالبان ’دنیا میں بہترین کارکردگی دکھانے والی کرنسی افغانی‘ کو کیسے کنٹرول کرتے ہیں؟

ایک ایسا ملک جہاں موجود ’حکومت‘ کو دنیا کا کوئی ملک تسلیم نہیں کرتا، جو عالمی پابندیوں کی زد میں ہے، جس کے بیرون ممالک اثاثے منجمد ہیں اور جہاں بھوک اور افلاس کے ڈیرے ہیں اس کی کرنسی میں ایسا خاص کیا ہے کہ یہ گذشتہ تین ماہ کے دوران دنیا کی ’بیسٹ پرفارمنگ‘ کرنسی رہی ہے؟

Read more

چشم نم کا حوصلہ جواب دے گیا

30 ستمبر کو ولادت رسول ﷺ کا تہوار منایا جا رہا تھا۔ مسلم تقویم میں یہ دن مسلمانوں کے لیے کسی بھی دوسرے تہوار سے زیادہ جذباتی معنویت رکھتا ہے۔ کوئٹہ سے پچاس میل جنوب میں مستونگ کے مقام پر بھی عید میلاد النبی کا جلوس نعت اور درود کی آوازوں میں آگے بڑھ رہا تھا۔ کل پونے تین لاکھ آبادی کے ضلع مستونگ جلوس کے شرکا کی تعداد زیادہ سے زیادہ چند ہزار ہو گی۔ اچانک ایک زوردار دھماکے

Read more

منور آکاش: ترجمہ شدہ آدمی

منور آکاش کو میں نے پہلی دفعہ کب اور کہاں دیکھا، مجھے یاد نہیں۔ نہ ہی یہ یاد ہے کہ ہماری پہلی ملاقات کب ہوئی تھی۔ یقیناً ہم پہلی دفعہ گول باغ کی کسی محفل، ملتان آرٹس فورم یا ذکرین لٹریری فورم کی کسی نشست میں ملیں ہوں گے۔ مجھے اتنا یاد ہے اس زمانے میں وہ اتنا دل برداشتہ نہیں ہوا تھا کہ ہمہ وقت اپنا سر بالوں سے پاک رکھے، بلکہ اس زمانے میں کونے کھدرے کے بالوں

Read more

مولانا داؤد غزنوی کی شخصیت: مختصر جائزہ

مولانا داؤد غزنوی مسلک اہلحدیث کے چند بڑے علماء میں سے تھے۔ آپ پنجاب کانگریس کے صدر تھے، اور پنجاب میں وہ واحد مسلمان تھے جو کانگرس کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ آپ نے اپنی مذہبی شناخت یا جماعت کی پہچان پر عملی سیاست نہیں کی بلکہ خالص سیاسی جماعتوں کے ساتھ منسلک ہو کر انہوں نے سیاست لڑی۔ اس میں ان کا ایک خاص موقف تھا جو آگے ہم پیش کریں گے۔ مولانا نے 1946

Read more

ہمارا تشخص کیا ہے؟

کرہ ارض کا ایک ایسا انوکھا واقعہ جس کی مثال کہیں نہیں ملتی جس میں ہزاروں انسانی جانوں کی قربانی اور خون آشوب دریا سے گزرنا، بچوں کو ہوا میں اچھال کر نیزوں سے قتل کرنا، عورتوں کی عصمت دری اور ایسے کئی واقعات جو تقسیم ہند کی تاریخ کا حصہ ہیں جنہیں بیان کرنا انسانی بس کی بات نہیں۔ جس میں ہندووں اور بعض سکھوں نے ظلم کی انتہاء کر دی لیکن پھر بھی ایک آزاد ملک معرض وجود

Read more

ایک شام: محمود شام کے نام

پاکستان کے ادبی، شعری، صحافتی حلقوں میں محمود شام صاحب کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ ان کا نام سنتے ہی ان کا سراپا یوں آنکھوں میں در آتا ہے جیسے گھر کے کسی بھی بزرگ اور قابل احترام ہستی کا آتا ہے۔ شام صاحب کا درجہ میری زندگی میں ایک استاد کا سا ہے۔ انھوں نے مجھے تختہ سیاہ کے آگے کھڑے ہو کر خبر بنانا، فیچر رائٹنگ، اخباری میک آپ، سرخیاں بنانا، خبر کے ادب آداب تو

Read more

اکیلا نواز شریف کچھ نہیں کر سکتا!

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اور پنجاب نون لیگ کے صدر رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کو ملکی مسائل کا واحد حل قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے واپس آتے ہی ملک سے مہنگائی، بیروزگاری اور دہشت گردی کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ہو سکتا ہے کہ پارٹی کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا رکھنے اور لوگوں کو ایک بار پھر اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے اس قسم کے

Read more

چترال کے احوال

دیو مالائی کہانیوں کا وہ طلسمی مسکن جہاں جاکر شہزادہ کسی پری کے زلفوں کا اسیر ہو جاتا ہے چترال کے علاوہ کوئی دوسری جگہ نہیں ہو سکتی۔ پربتوں میں گری گہری وادیاں صرف پریوں اور شہزادوں کا ہی مسکن نہیں یہاں فرید الدین عطار کا سیمرغ اپنے منطق کی کھوج میں آتا ہے تو یورپ سے آ کر سنہرے پروں والا میون {گولڈن اورئیل} بھی اپنی محبوبہ سے مترنم گفتگو یہی آ کر کرتا ہے۔ ہندوستان کی مینا بھی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی

اسی دوران پاکستان سے نیا دستہ بھی بوسنیا پہنچ گیا جس میں سے تین ASI صاحبان کا سٹولک کے لیے انتخاب ہوا۔ عظیم اور ندیم کا تعلق پنجاب پولیس سے تھا جب کہ فاروق کا بلوچستان پولیس سے۔ عظیم ایک مکمل مسخرا تھا۔ ساتھیوں کی نقّالی اس کا پسندیدہ شغل تھا۔ ایک دفعہ وہ پیگی اور ایشور سنگھ کے ہمراہ راونو کے علاقے میں گشت پر تھا۔ اچانک انھیں ایک بندر نظر آیا۔ بندر کو دیکھتے ہی پیگی نے اس

Read more

عمر رسیدہ افراد کا عالمی دن اور دلچسپ حقائق

جاپان کو عمر رسیدہ افراد کی سرزمین کہا جاتا ہے کیونکہ وہاں عمر رسیدہ افراد کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ جاپان کے حالیہ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جاپان کی آبادی میں 65 سال اور اس سے زائد عمر رکھنے والے افراد کا تناسب 29.1 فیصد ہو گیا ہے جو کہ گزشتہ سال 29 فیصد تھا۔ یہ ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ جاپان اس وقت عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی ہوئی شرح سے پریشان ہے۔

Read more

بیرون ملک جانے کی خواہش: ذاتی اور حکومتی رویے

دو دن پہلے ایک جاننے والے کا فون آیا وہ مشورے کا طالب تھا کہ اس کے بچے کینیڈا یا یورپ کس طرح جا سکتے ہیں۔ عرض کی کہ بطور طالب علم سب سے آسان ہے، پڑھنےکے لئے بھیجیں۔ تعلیم حاصل کرکے وہاں رہنا چاہیئں تو رہ جائیں نہیں تو واپس آکر یہاں بہتر طریق پر ملک کی خدمت کریں۔ آگے سےکہنے لگے کوئی آسان طریقہ بتائیں۔ میرے بچے زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔ پھر کسی جاننے والے کے بارے

Read more

امریکی سفیر کے دورہ گلگت بلتستان کے مثبت پہلو

امریکہ اور پاکستان کے دہائیوں پر محیط دو طرفہ تعلقات باہمی تعاون اور احترام پر مبنی ہیں۔ ان تعلقات کے بنیادی پہلوؤں میں سے ایک پاکستان کے لیے امریکی فلاحی امداد ہے، جس نے اقتصادی ترقی اور تعلیم سے لے کر انسداد دہشت گردی کی کوششوں تک متعدد چیلنجوں سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ امریکہ اور پاکستان کی شراکت داری 1947 میں پاکستان کی تخلیق سے شروع ہوتی ہے۔ سرد جنگ کے دوران، پاکستان اپنے تزویراتی محل

Read more

وعدوں کی ہانڈی میں دلاسے کی ڈوئی

ریاست اندرونِ ملک آئین و قانون کے دبدبے اور بیرون ملک سافٹ امیج کا نام ہے۔ لوگوں کے دل سے آئین اور قانون کا دبدبہ اٹھا تو ریاست گئی۔ سافٹ امیج پر دھبہ لگا تو اعتبار گیا۔ اعتبار گیا تو عزت گئی۔

Read more

کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں

ہمارے نگران وزیر اعظم نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران شاید اپنی اور اپنے ملک کی دہشت بٹھانے کے لیے یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستان چین کا اسرائیل ہے۔ ان کے ناقدین کو بھی سمجھ نہیں آیا کہ اعتراض اس بات پر کریں کہ پاکستان کا اسرائیل سے موازنہ کیا گیا یا اس بات پر کہ پاکستان کو چین کا اسرائیل کہا گیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

ایک مسلسل احتساب

نجیب محسن وہاں عین برانچ کھلتے ہی پہنچ گیا تھا۔ اپنی نئی پوسٹنگ پر جب سے وہ وہاڑی آیا تھا تو اس کی بیوی مائرہ کی سانسیں کچھ زیادہ ہی اکھڑ گئی تھیں۔ مائرہ کے لیے جیسے کچھ بھی ٹھیک نہ ہو رہا تھا۔ یوں تو اس کا یہ عارضہ پرانا تھا مگر الرجی کا ایسا حملہ کہ چھاتی ہر بار زور سے دبا کر سانس بحال کرنی پڑے، ایسا پہلے نہ ہوتا تھا۔ ایسا کرنے سے اس کی پسلیاں

Read more

مستونگ دھماکہ: ’کوئی کسی تنظیم کا نام نہیں لینا چاہتا، آخر میں کہا جائے گا حملے عوام خود کروا رہے ہیں‘

مستونگ دھماکے میں اب تک مرنے والوں کی تعداد پچاس سے تجاوز کرچکی ہے۔ 29 ستمبر کو جس جگہ پر تمام تر گاڑیاں اور لوگوں کا جلوس موجود تھا وہاں دھماکے کے بعد اب صرف مٹی کا ڈھیر ہے۔

Read more

مفتی تقی عثمانی صاحب، ہم مزید کتنا نیچے گریں گے؟

چند دن قبل عالمی مقابلہ حسن میں پاکستانی خواتین کی شرکت پر وطن عزیز کے ایک نامور مشہور و معروف اور جید ممتاز عالم دین، سابق جج مفتی تقی عثمانی صاحب ایک ٹویٹ میں فرماتے ہیں کہ ”جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی ’نمائندگی‘ کریں گی اگر یہ سچ ہے تو ہم کہاں تک نیچے گریں گے؟ حکومت اس خبر کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرے اور کم

Read more

احتساب کو سیاسی نعرہ نہ بنایا جائے

نواز شریف کی طرف سے 2017 میں اپنی حکومت کے خلاف مبینہ سازش میں ملوث سابق جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد مسلسل یہ بحث ہوتی رہی ہے کہ کیا کوئی سیاسی پارٹی اسٹبلشمنٹ کے سابق اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر کے ملکی سیاست میں متحرک رہ سکتی ہے۔ اب یہ واضح ہو رہا ہے کہ نواز شریف اپنے اس بیانیے پر اصرار نہیں کریں گے اور مسلم لیگ (ن) مستقبل کی

Read more

امریکہ یا چین؟ فیصلہ کن گھڑی

وطن عزیز میں ریاست کے فیصلہ سازوں اور پینٹاگون کے رومانس کی ایک طویل تاریخ ہے۔ لیکن افسوس امریکی بلاک کی یہ قربت نا ہی تو ملک کو جنوبی کوریا کی طرح ترقی یافتہ بنا سکی اور نا ہی خطے میں اعتماد دلا سکی۔ اس بے یقینی کی واحد وجہ پاکستان کی دو کشتیوں کی سواری تھی۔ ہم امریکہ کے طویل المدتی دوست بھی رہنا چاہتے تھے اور چین کے سنگ بھی چلنا چاہتے تھے۔ جہاں تک پاکستانی عوام کی

Read more

کتاب: پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی

کتاب، پاکستان، تعلیم اور اکیسویں صدی: مصنف شاہد صدیقی آپ شاہد صدیقی صاحب کو جانتے ہیں؟ اگر تو آپ کو کتاب خریدنے اور کتاب پڑھنے کا شوق ہے، یاد رہے کہ یہ دو علیحدہ علیحدہ شوق ہیں، تو پھر آپ ان کو ضرور جانیے کہ لکھتے ہیں اور خوب لکھتے ہیں اگرچہ بولتے بھی خوبصورت ہیں۔ استاد ہیں کسی زمانے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سربراہ رہے ہیں اور کیونکہ استاد اور جنرل کبھی ریٹائرڈ نہیں ہوتے اس لیے

Read more

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہری: ’گھر سے نکلتا ہوں تو خوف رہتا ہے پولیس گرفتار نہ کر لے‘

وزارت داخلہ کے مطابق وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے دیگر شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اُن افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں جو مبینہ طور پر شدت پسند اور جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے کے لیے درکار کوئی دستاویزی ثبوت نہیں رکھتے ہیں۔

Read more

ملتان کے سات اخبارات کے ابتدائی دنوں کی کہانیاں

رضی الدین رضی کی یاد نگاری صحافتی زندگی کے حوالے سے اپنی یادوں کو قلمبند کرنے بیٹھا تو گویا دبستاں کھل گیا۔ کون سی خبر کب بنائی؟ کس ادارے میں کس کے ساتھ کام کیا؟ کس نے کتنی تن خواہ ہضم کی؟ کون اب کس حال میں ہے؟ اور کون اب حال میں ہے نہ مستقبل میں صرف ماضی بن چکا ہے؟ ایک ایسا ماضی جو ہمیں ناسٹلجیا میں لے جاتا ہے اور معطر رکھتا ہے۔ خیالوں کے اسی تسلسل

Read more

’گولی مار دیں، جیل میں ڈال کر سڑا دیں لیکن واپس نہیں جانا۔۔۔‘ پاکستان میں پناہ کی غرض سے آئے دو انڈین شہری کون ہیں؟

یہ دونوں انڈین شہری کراچی کے علاقے انچولی میں قائم ایدھی ہوم میں مقیم ہیں۔ اُن پر ایدھی ہوم سے باہر نکلنے پر پابندی ہے اور دو پولیس اہلکار اُن کی نگرانی پر مامور ہیں۔

Read more

مستونگ سانحہ: کیا قومی جہتی کا عملی مظاہرہ ممکن ہے؟

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی بار بار یقین دہانی کے باوجود آج پاکستان لہولہان ہے۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں عید میلادالنبی کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہونے والے سینکڑوں لوگوں پر خود کش بمبار کے حملہ میں کم از کم 53 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبر پختون خوا کے علاقے ہنگو میں دو علیحدہ خود کش بم دھماکوں میں پانچ افراد شہید ہوئے۔ دونوں مقامات پر زخمی ہونے والوں کی تعداد کئی درجن بتائی جاتی ہے۔

Read more

سعود شکیل کی وائلڈ کارڈ انٹری: ’سعود بائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بابر ہیں‘

سعود شکیل نے سپنرز اور فاسٹ بولرز دونوں کو ہی عمدہ انداز میں کھیلا اور ان کی شاندار انگز کے باعث پاکستان ایک نیوزی لینڈ کو ایک اچھا ہدف دینے میں کامیاب ہوا۔

Read more

مستونگ حملے میں 52 ہلاک، درجنوں زخمی: ’قیامت کا منظر تھا، لاشیں اور زخمی ایک دوسرے کے اُوپر پڑے تھے‘

صوبہ بلوچستان کے شہر مستونگ میں عید میلاد النبی کے جلوس میں ہونے والے ایک دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 52 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ بی بی سی نے ایسے متعدد افراد سے بات کی ہے جو اس جلوس میں موجود تھے۔

Read more

’ہر وہ شخص جس کی بچہ دانی ہے عورت نہیں‘: عورت مارچ کا نیا موضوع متنازع کیوں بنا؟

’ہر وہ شخص جس کی بچہ دانی ہے عورت نہیں ہے، اور ہر عورت کی بچہ دانی نہیں ہوتی۔ عورتوں کو بچہ دانی تک محدود کر دینا صنفی امتیاز کے زمرے میں آتا ہے۔‘

Read more

آپریشن ’فائنل‘ سے ’رتھ آف گاڈ‘ تک: اسرائیلی خفیہ ایجنسی کی وہ کارروائیاں جنھوں نے دنیا کو حیران کیا

خفیہ آپریشنز کے مشنز پر بات کی جائے اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کا ذکر نہ کیا جائے ایسا ممکن ہی نہیں۔ تو آئیے موساد کے 5 خطرناک مشنز کے بارے میں اس مضمون میں ہم اپ کو بتاتے ہیں۔

Read more

طالبان کے دور میں افغانستان میں کیا بدلا جو پاکستان سمیت ہمسایہ ممالک کو پریشان کر رہا ہے؟

پاکستان سمیت افغانستان کے بیشتر ہمسایہ ممالک القاعدہ، دولت اسلامیہ اور ٹی ٹی پی جیسی تنظیموں سے منسلک عسکریت پسند گروپوں کی افغاستان میں موجودگی سے کافی پریشان ہیں۔

Read more

نواز شریف کی”نیک چال چلن” کی ضمانت؟

اپنے گھر سے پورے دس برس تک پیدل چلتے ہوئے لاہور کے رنگ محل مشن ہائی سکول جانا پڑا تھا۔ میرے راستے میں سنہری مسجد سے قبل کشمیری بازار آتا تھا۔ اس بازار میں سٹیشنری کے علاوہ ہمارے خطے کے چند معروف اور قدیمی اشاعتی اداروں کی گودام نما دوکانیں بھی تھیں۔پنجاب کے نواحی قصبات سے کتب فروش ان کے ہاں آکر کتابیں خریدا کرتے تھے۔ جن کتابوں کو وہاں تشہیری انداز میں سجایا گیا ہوتا ان میں ہیررانجھے اور

Read more

جب انڈین کرکٹر ونود کامبلے ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہارنے پر 60 ہزار تماشائیوں کے سامنے رو پڑے

سنجے منجریکر لکھتے ہیں کہ ’ونود کامبلے کمرے میں داخل ہوئے تو اجے جدیجا نے انھیں ٹیم کی شکست پر کھلے عام رونے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ انھیں کامبلے کا اپنے جذبات پر قابو نہ رکھنا پسند نہیں آیا تھا لیکن شاید کامبلے کو مایوسی ہوئی کہ انھوں نے انڈیا کے لیے میچ بچانے والی اننگز کھیلنے کا موقع گنوا دیا۔

Read more

انوار الحق کاکڑ: ’پی ٹی آئی کے ساتھ قطاً سختی نہیں برتی جائے گی، منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا‘

پاکستان کے نگراں وزیرِ اعظم محمد انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے کے بارے میں حکومت نے وزارت قانون سے رائے مانگ لی ہے اور ایک اہم اجلاس بھی طلب کیا جا رہا ہے۔

Read more

نواز شریف کے معاملے پر وزارت قانون سے رائے مانگی ہے، عمران خان کا مقابلہ فوج سے نہیں ریاست سے ہے: انوار الحق کاکڑ

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پاکستان واپس آنے کی صورت میں ممکنہ گرفتاری اور جیل بھیجنے جیسے معاملات پر حکومت نے وزارت قانون سے رائے طلب کر لی ہے اور اگر چیئرمین تحریک انصاف کو عدالتوں سے کوئی ریلیف نہ ملا تو پھر ’بدقسمتی سے عمران خان کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘

Read more

جاوید چوہدری کے پروگرام میں سیاستدانوں کی ہاتھا پائی: اس ناخوشگوار واقعے کا ذمہ دار کون اور شو میزبان کو کیا کرنا چاہیے؟

جمعرات کی شب پروگرام کا مختصر کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے جہاں اس جھگڑے کی مذمت کی تو وہیں کچھ لوگوں نے اس واقعے کی ویڈیو ٹی وی سٹوڈیو سے لیک ہونے اور ایسی صورتحال میں پروگرام اینکر کی ذمہ داری پر بھی سوال اٹھائے ہیں۔

Read more

کیا فیض آباد دھرنا کیس میں عدالتی حکم فوجی افسروں کے احتساب کا دروازہ کھول سکتا ہے؟

وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کے ذریعے سپریم کورٹ سے وعدہ کیا ہے کہ فیض آباد دھرنا کیس میں عدالت عظمی کے 2019 کے فیصلہ پر عمل کیا جائے گا۔ یہ یقین دہانی اس عدالتی فیصلہ کے خلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں پر غور کے دوران کروائی گئی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ نے نظر ثانی کی درخواستوں پر سماعت کی۔

Read more

چند چبھتے سوالات

اس وقت ہر خاص و عام محفلوں میں چند ایک اہم سوالات زیر بحث ہیں لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ کسی دانشور اور صاحب علم کے پاس بھی ان سوالات کے تسلی بخش جوابات نہیں ہیں سب گو مگو کی کیفیت میں ہیں۔ سب سے پہلا سوال جو زبان زد عام ہے کہ کیا ملک میں عام انتخابات ہوں گے یا نہیں، دوسرا سوال جس کا آج کل بہت زیادہ چرچا ہے کہ کیا میاں نواز شریف وطن

Read more

بھارتی اداکار جن کی روحیں پاکستان میں ہی منڈ لا رہی ہیں

بالی وڈ کی ہیرو سنجے دت جو مشہور اداکار سنیل دت اور اداکارہ نرگس کے بیٹے ہیں، بتاتے ہیں کہ ایک رات جب شوٹنگ سے گھر واپس آیا تو والد صاحب (سنیل دت) کے کمرے سے رونے کی آوازیں سنائی دیں، میں ان کے کمرے میں داخل ہوا تو والد صاحب سسکیاں بھر بھر کے رو رہے تھے۔ میں سمجھا کہ شاید امی (سنیل دت کی بیوی نرگس) کو یاد کر کے رو رہے ہیں۔ میں والد صاحب سے مخاطب

Read more

پی ڈیم حکومت سے دس سوال

سنہ 2018 سے 2023 تک کے گزشتہ 5 سال پاکستان کے لیے بہت بھاری ثابت ہوئے۔ ان 5 سالوں میں پاکستان میں غربت، مہنگائی، بیروزگاری، ملکی و غیر ملکی قرض، سیاسی عدم استحکام، آئین و قانون کی پامالی، افراتفری اور مایوسی میں حد درجہ اضافہ ہوا۔ گزشتہ 5 سالوں میں 3 سال 8 ماہ پی ٹی آئی کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم عمران خان تھے جبکہ 1 سال 4 ماہ پی ڈی ایم کی حکومت رہی جس کے وزیراعظم

Read more

کامریڈ منان: طبقاتی نظام سے آزاد سندھ کا خواب

سندھ میں سیاسی نقطہ نظر سے سب سے زیادہ دو نظریات پائے جاتے ہیں جن میں جی ایم سید اور رسول بخش پلیجو سرفہرست ہیں لیکن دونوں سیاسی نظریات کے دو مختلف پہلو ہیں جن پر پھر کبھی طویل مضمون لکھا جائے گا لیکن دونوں سیاسی رہنماؤں نے سندھ میں ترقی پسند، روشن خیال سیاست کو فروغ دیا جس سے کئی مقامی رہنما پیدا ہوئے جو سیاست میں ’رول ماڈل‘ بن گئے۔ جی ایم سید کا سیاسی نقطہ نظر سندھ

Read more

سندھ میں سکرنڈ کے قریب رینجرز اور پولیس کی کارروائی کے دوران تین افراد ہلاک، پانچ زخمی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سکرنڈ شہر سے 12 کلومیٹر دور کچے کے قصبے میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی کے دوران فائرنگ سے کم از کم تین افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

جرنیلوں اور ججوں کے احتساب کا نعرہ لگانے کے بعد نون لیگ پیچھے کیوں ہٹ رہی ہے؟

سپریم کورٹ ہو یا فوج، اہم عہدوں پر اب وہ لوگ نہیں رہے جن کے ہوتے ہوئے نواز شریف ملک سے باہر گئے تھے اور نواز شریف کی سیاسی اور قانونی مشکلات اپنی جگہ ہی موجود ہیں۔ ایسے میں نون لیگ کی احتساب کے بیانیے سے پسپائی اور بھی اہم ہو جاتی ہے۔

Read more

بجلی چوری کے خلاف حکومتی مہم: ’بل ادا ہے لیکن پولیس نے اس لیے پکڑ لیا کہ میٹر آہستہ چل رہا ہے‘

نگران حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی محمد علی کا کہنا ہے کہ ہر علاقے میں چوری کی مختلف سطحیں ہیں لیکن چوری اور بلوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سالانہ 589 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے لیکن کیا یہ آپریشن مؤثر بھی ثابت ہو رہا ہے؟

Read more

پیر محل کے اسسٹنٹ کمشنر کی نئی گاڑی: ’ڈیڑھ کروڑ کی گاڑی ضروری ہے یا سادہ جیپ سے کام چل سکتا تھا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ایک ضلعی اہلکار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر حال ہی میں ایک ویڈیو لگائی جس کے بعد انھیں تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

خیمہ بستی میں خواہشات بھری زندگی

کچھ دن قبل راہ چلتے ہوئے ایک نیم برہنہ بچے کو دیکھا۔ جو جھلسا دینے والی دھوپ میں ننگے پاؤں سڑک پر دوڑتا ہوا قریب ہی واقع خیمہ بستی میں نظروں سے اوجھل ہو گیا۔ راستے کے دونوں اطراف واقع بستی میں چند ہی خیمے تھے جو پھٹے پرانے، پیوند لگے کپڑوں اور پلاسٹک شیٹس کو جوڑ کر بنائے گئے تھے۔ حفاظتی دیوار کی جگہ رسیوں اور لکڑی کی مدد سے کپڑے اور بوریاں لٹکا کر پردے کا انتظام کیا

Read more

سی پیک کے مساوی منصوبہ

پاکستان کی سونا اگلتی سرزمین سدا آباد رہے۔ اس کے نقشے کو اپنے سامنے رکھئے! ۔ اس میں آبی ذخائر، معدنی وسائل، جنگلات، سیاحت، ہوٹلنگ، کوہ پیمائی، کاروبار، ہنرمند، کاریگر، مزدور، جوان اور بہترین دماغ سب کچھ آپ کو ملے گا۔ اس کے باوجود یہاں امیر امیر تر ہوتا جا رہا ہے اور غریب آئے روز غریب تر۔ عام لوگ قرضوں، فاقوں اور خودکشیوں کے درمیان میں جی رہے ہیں۔ نجانے ہم اگلے کتنے سو سالوں تک ایسے ہی رہیں

Read more

وانا وزیرستان: کچھ نہیں بدلا

شاید غلط فہمی تھا یا ہم نادان الفاظ نہ سمجھ پائے۔ وعدوں پر وعدے، کوئی وہاں سے یہاں تو کوئی یہاں سے وہاں لکیر کھینچ کے ایکس فاٹا مرجر پر لیکچر دیتا، تو کہیں پر سننا پڑتا فاٹا مرج ہو جائے تو قانون کی بالادستی ہوگی، کہیں سے آواز تھی ہر طرف امن ہی امن ہوگا۔ ہم خوش تھے، خوش کیوں نہ تھے؟ اتنی بڑی جو تبدیلی آ رہی تھی۔ تو بات قانون و آئین کا کرنا ہے۔ شاید سنا

Read more

تبدیل ہوتی زندگی

ہمارے مزاج پر بہت سے عوامل اثر انداز ہوتے ہیں۔ ہمارا رہن سہن، ہمارے اردگرد کا ماحول، موسموں کی شدت بھی اور ہم جس طرح کے لوگوں میں رہتے ہیں وہ گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔ مزاج کا تعلق ہماری خوشی اور دکھ سے بھی جڑا ہے۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہمارا دکھ کڑواہٹ بن کر سوچ سے ہوتا ہوا ہماری زبان تک چلا آتا ہے۔ اس لمحے میں جو لوگ ہمیں دیکھتے یا سنتے ہیں وہ ہمیں بدمزاج

Read more

سیاسی مخالفین کو بیرون ملک قتل کرنے کی ہندوستانی پالیسی

ہندوستانی فوج کے میجر جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے اپنی کتاب ’‘ انڈیاز ایکسٹرنل انٹیلی جنس، سیکرٹس آف ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را)“ میں انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں نے تحاشہ وسائل کے ساتھ کام کرنے والی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ میں جوابدہی کی کمی ہے اور اس میں بہت زیادہ بد عنوانی پائی جاتی ہے۔ ”را“ کے کرتوت اپنی کتاب میں بے نقاب کرنے پہ ’سی بی آئی‘ کی طرف سے میجر جنرل (ریٹائرڈ) وی کے

Read more

مزدور بچے، ملکی غدار یا قومی خدمت گار

مزدور چاہے افغانی ہو یا تورانی، امریکی سٹور پر کام کرنے والا ہو یا پاکستان میں سڑک پر بیٹھ کر مزدوری کا انتظار کرنے والا، ہمیشہ سے قومی خدمت گار کے روپ میں نظر آتا ہے۔ مگر یہ خدمت گاری، کب ملکی غداری میں بدل جائے اس کے متعلق کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ ہاں کچھ وجوہات بیان کی جا سکتی ہیں اور ان میں سے ایک، اور سب سے اہم ہے ”بچوں سے مزدوری کرانا“ ۔ دنیا بھر میں

Read more

تعَصّب، نَفرت، تَشّدد اور سَدِباب

ہمارے دوست معروف دانشور اور روشن خیال شخصیت مظہر عباس خان نے پاکستان میں مختلف اقلیتوں کے خلاف مسلسل جاری تعصب اور پرتشدد واقعات کا بجا طور پر ذکر فرمایا تو راقم نے ان کی ہی بات کو مزید آگے بڑھاتے ہوئے اس میں اپنی کچھ گزارشات کا اضافہ کیا ہے جو قارئین کی دلچسپی کے لیے تحریر خدمت ہیں۔ جیسے حالات سے فلسطینی اور بحیثیت مجموعی بھارتی مسلم گزر رہے ہیں، ان سے ثابت ہوتا ہے کہ جہاں بھی

Read more

پنجاب میں جعلی انجیکشن لگنے سے متعدد افراد بینائی سے محروم

 ’پاکستان کے صوبہ پنجاب کے کے چند اضلاع میں ذیابیطس کے مریضوں کے آنکھوں کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن آوسٹن کے استعمال کے باعث مبینہ طور پر درجنوں مریض بینائی سے محروم ہو گئے ہیں۔ نگران وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان اور صوبہ پنجاب کے نگران وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کے مطابق آنکھوں کی بینائی متاثر کرنے والے انجیکشن کے استعمال اور فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ اور تحقیقات کا حکم دیا گیا

Read more

سقوط ڈھاکہ کے ذمہ دار کون تھے؟

سقوط ڈھاکہ کو نصف صدی سے زیادہ عرصہ گزر چکا مگر پاکستانیوں کے دل و دماغ آج بھی وہ منظر زخم کی طرح نقش ہے جب مشرقی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ خان نیازی نے ہندوستان کے لیفٹیننٹ جنرل جگجیت سنگھ اروڑا کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی دستاویز پر دستخط کیے تھے۔ میرے کچھ ساتھی اور تاریخ سے لگاؤ رکھنے والے دوستوں کا کہنا ہے کہ سقوط ڈھاکہ کا ذمہ داری بھٹو صاحب پر عائد ہوتی ہے۔ کیا

Read more

بلوچستان میں بریس پروگرام کا سفر، ایک جائزہ

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اور آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ غربت، سیاسی انتشار، اور سیکورٹی چیلنجز کے باعث بلوچستان ترقی کی شرح میں باقی صوبوں سے بہت پیچھے ہے۔ بلوچستان کا معاشی، معاشرتی اور سیاسی منظرنامہ پاکستان کے باقی صوبوں سے انتہائی منفرد ہے۔ پاکستان کے باقی تین صوبوں کے موازنے میں بلوچستان میں غربت کی شرح زیادہ ہے۔ PSLM 2019/20 کے مطابق بلوچستان میں 58 فیصد آبادی غربت کی

Read more

سیاسی جماعتوں کی بیانیہ سازی

”صحافت“ جب ”بیانیوں“ کی جنگ بن جائے تو ”حقائق“ وقعت کھو دیتے ہیں۔ سچ اور جھوٹ میں امتیاز کے خاتمے کے بعد وہ ”علاقہ“ شروع ہوجاتا ہے جسے ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہوتے ہی اس کی ایک دھانسو ترجمان نے ”مابعد الاحقائق“ کا عنوان دیا تھا۔ بہرحال ہمارے ہاں اگر سیاسی جماعتوں کی ”بیانیہ سازی“ کے عمل پر غور کیا جائے تو اس میدان پر تحریک انصاف کا کامل اجارہ نظر آتا ہے۔ دورِ حاضر میں لوگوں کے

Read more

امریکی سفیر کا ایک دورہ جس نے سوالات کھڑے کر دیے

خارجہ امور میں پاکستان اس حد تک مشکلات کا شکار ہو چکا ہے کہ اگر کسی ملک کا سفیر کسی شہر کا دورہ بھی کر لے تو تب بھی دنیا اس کو اس نظر تک سے دیکھنے لگ جاتی ہے کہ کہی پاکستان کسی پالیسی کی تبدیلی کی جانب تو گامزن نہیں ہو گیا ہے اور ایسا صرف اس لئے ہے کہ ہم دانستہ طور پر کیے گئے اقدامات کے نتیجہ کے طور پر معیشت کو کمزور کر بیٹھے ہیں

Read more

پاکستانی حکومت کی تحویل میں چلنے والے اداروں کے مالیاتی خسارے کی وجوہات کیا ہیں؟

ایک ہی حکومت کے زیر انتظام چلنے والے چند ادارے اربوں روپے منافع جبکہ دیگر اربوں روپے خسارے میں کیوں ہیں اور وہ کیا مشترک عوامل ہیں جو کسی حکومتی ادارے کو نفع بخش یا نقصان والا ادارہ بناتے ہیں؟

Read more

میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں

میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور 2017 میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو یہ بہت بھلا لگتا ہے مگر کیا ایسا ممکن ہے۔ اس پر کوئی با شعور پاکستانی اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ سب سے بڑھ کر میاں صاحب کے دست راست اور برادر خورد سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایسی کھوکھلی

Read more

منگلا ڈیم (قسط۔ 1 )

دریا جہلم اب بھی نئے میرپور شہر کے مغرب میں بہہ رہا ہے۔ قدیم تاریخی میرپور شہر 1967 ء میں منگلا ڈیم بننے پر منگلا جھیل میں دریا جہلم کے پانی میں غرق ہو گیا تھا۔ میرپور سے چند کلومیٹر کی دوری پر دریا جہلم کے بائیں کنارے واقع منگلا ایک تاریخی اہمیت کا مقام ہے۔ مورخین لکھتے ہیں کہ یونانی بادشاہ الیگزینڈر 326 قبل مسیح میں منگلا کے مقام سے دریا جہلم عبور کر کے مہاراجہ پورس کی فوجوں

Read more

نوازشریف کی واپسی، فائدے اور نقصانات

نواز شریف کی واپسی ملکی معیشت کو صحیح ڈگر پر ڈالنے کے لیے تو شاید اتنی ضروری نہ ہو، جتنا کہ بعض سیاسی تجزیہ کاروں کی جانب سے رنگ آمیزی کی جاری ہے۔ مگر بہرکیف پارٹی کی اعلان کردہ تاریخ پر نواز شریف کا ملک میں واپس آ کر بھرپور انتخابی مہم چلانا اگلے انتخابات میں مسلم لیگ نون کی انتخابی جیت کے لیے لازم و ملزوم ہے۔ جبکہ اگلے قومی انتخابات سے پہلے نواز شریف کے ملک میں واپس

Read more

کیا پشتون ثقافت محض پگڑی اور شلوار قمیض کا نام ہے؟

ہر سال 23 ستمبر ”پشتون کلچر ڈے“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ یقیناً ایک صحتمند اور خوشگوار عمل کہلایا جاسکتا ہے کہ کوئی قوم اپنے کلچر کے ساتھ وابستگی اور اس کے فروغ کے لئے کوشاں رہتی ہے۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس موقع پر پگڑی، شلوار قمیص، اتن وغیرہ جیسے کلچر کے مردانہ اور سراسر مادی مظاہر کا یک روزہ اظہار زور و شور سے کیا جاتا ہے جو منفی سماجی روایات اور تباہ کن رجحانات

Read more

نگرانوں کی وضاحتیں اور شخصیت پرستی میں گھری قومی سیاست

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے لندن میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’کسی کے ساتھ ڈیل یا ڈھیل کا کوئی معاملہ نہیں ہے دراصل میڈیا اپنی بھوک مٹانے کے لیے ایسی خبریں چلاتا ہے‘ ۔ نگران وزیر اعظم کا یہ بیان لندن میں نواز شریف کے ساتھ مبینہ ملاقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔ اس کے علاوہ عمران خان کے بغیر شفاف انتخابات کروانے کا دعویٰ کرنے پر بھی انہیں شدید نکتہ چینی کا

Read more

ایک اور سابق وزیراعظم کا مسکن بننے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور یہاں کیا سہولیات میسر ہیں؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور کون سے بڑے سیاستدان یہاں ماضی میں اسیر رہ چکے ہیں؟

Read more

حنائے قناعت اور زرِ نابِ سلیم

اگلے روز محترم محمد سلیم الرحمن سے ہلکی سی ڈانٹ کھائی تو قسم سے سرشار ہو گیا۔ ہوا یوں کہ محمد حسن عسکری کے ترجمے ”موبی ڈک“ پر ایک تعارفی شذرہ لکھتے ہوئے اس ترجمے کے بارے میں مظفرعلی سید کا ایک تبصرہ یاد آیا جو انہوں نے ڈی ایچ لارنس کے منتخبات کے ترجمے کے دوران لکھا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ”سمندر کی زندگی، وہیل کے شکار کی تفصیلات، ملاحی کی اصطلاحات، اور دیگر کوائف اس میں

Read more

جب دیو آنند 55 سال بعد اپنے شہر لاہور پہنچے تو کالج کے درودیوار سے لگ کر خوب روئے

دیو آنند کی جھکی ہوئی گردن، ان کی مخصوص ٹوپی، گلے میں رنگین سکارف اور جس طرح وہ بغیر کسی توقف کے مسلسل بولتے تھے، بہت سے لوگ اس انداز کے مداح تھے۔

Read more

اب پانچ ارب ڈالر کون کمائے ؟

سیاحت محض چند لاکھ یا کروڑ لوگوں کے سیرسپاٹے یا تفریحی و تاریخی مقامات پر اپنی مصروف زندگی سے کچھ دن یا ماہ نکال کے سکون و خوشی کے لمحاتی حصول کا نام نہیں بلکہ یہ بڑی عالمی معاشی سرگرمیوں میں سے ایک ہے جس سے کروڑوں لوگوں کا روزگار وابستہ ہے۔ دنیا میں سب سے زیادہ آمدنی خدمات کے شعبے ( سروس سیکٹر ) سے پیدا ہوتی ہے اور اگر ٹورزام کمپنیوں ، ٹرانسپورٹ اور طعام و قیام کی

Read more

جانا تو پڑتا ہے”: عبداللہ خان سنبل“

تحریر:اشرف سنبل (والدہ عبداللہ خان سنبل) فانی بدایونی کا شعر ہے کہ اور کس قدر حسب حال ہے کہ آنسو تھے سو خشک ہوئے جی ہے کہ امڈ آتا ہے اک دل پے گھٹا سی چھائی ہے جو کھلتی ہے نہ برستی ہے آج بدھ کا دن ہے اور ستمبر کی 20 تاریخ، آج عبداللہ خان کو ہم سے جدا ہوئے پندرہ دن ہو گئے۔ وہ جوان جہان ہنستا کھیلتا، صحتمند ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ہاتھوں میں سے چلا گیا

Read more

نواز شریف کا "بھولپن”

اپنے قائد کی محبت میں مسلم لیگ (نون) کے کئی سرکردہ رہ نما یکسو ہو کر دہائی مچانا شروع ہو گئے ہیں کہ ٹی وی سکرینوں پر چھائے کئی ”اینکر“ نواز شریف کو وطن واپسی سے روکنے کی خاطر گمراہ کن خبریں پھیلارہے ہیں۔ سابق وزیر اعظم مگر گھبرائیں گے نہیں۔ 21 اکتوبر کے دن ہر صورت لندن سے لاہور پہنچ جائیں گے۔ یہ کالم لکھنے کے علاوہ گزشتہ چند ہفتوں سے میں نے ایک ٹی وی کے لئے ٹاک

Read more

جرنیلی سڑک کا نیا مسافر کون! عاصمہ شیرازی کا کالم

نون لیگ کے پاس شاید یہ آخری موقع ہے کہ اب اُن کے لیے گلیاں سُنجیاں ہو رہی ہیں اور رانجھے کو راضی کرنے کی کوششیں بھی شد و مد سے جاری ہیں۔ سیاسی حریف اپنی جان بچانے کی کوششوں میں ہیں اور عمران خان منظر سے غائب۔

Read more

جب ضیا الحق نے مسلمانوں کے خلاف جنگ سے انکار کیا اور انڈونیشیا نے ’اپنے اسلحہ خانے کی کنجی پاکستان کو دی‘

’ضیاالحق برما میں ’آپریشن کیپیٹل‘ اور ملایا (ملائشیا) میں ’آپریشن زِپر‘ میں حصہ لینے کے بعد 23 ویں انڈین ڈویژن کے ساتھ جاوا (انڈونیشیا) آئے۔‘

Read more

کچھ طلباء یونین کے بارے میں

جون ایلیا نے کہا تھا ”پاکستان علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت ہے“ ۔ لوگ جامعات میں کیوں آتے ہیں؟ یہ سوال پہلے میں خود سے کیا کرتا تھا اب اپنے طلباء سے پوچھتا ہوں۔ جن معاشروں نے انسانی آزادیوں کو دبانا چاہا وہ معاشرے سماجی اور اخلاقی ترقی میں پیچھے رہے۔ 1789 میں فرانس کے انقلاب کے بعد یورپ نے تبدیلی کی انگڑائی لی تو اس تبدیلی کی سپاہ میں نوجوان طالب علموں نے ہراول دستہ رہے۔ طلباء نے

Read more