گلگت بلتستان: کیا پاکستان فرقہ وارانہ فسادات کی طرف بڑھ رہا ہے؟

گزشتہ ہفتے کے دوران گلگت بلتستان میں ایک شیعہ عالم و سماجی کارکن پر توہین مذہب کے الزام میں گرفتاری کے بعد پورا خطہ فرقہ وارانہ فسادات کے دہانے پر جا کھڑا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں شیعہ برادری سے متعلق افراد بلا خیز سرد موسم کے باوجود سکردو میں سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ میں نے اپنے گزشتہ مضمون : ’بلاسفیمی کی سیاست اور انسانی حقوق‘ میں اس خطرے سے آگاہ کر دیا تھا۔

Read more

نسلوں سے اُبلتے غصے کا عملی اظہار

بھارت کے سوشل میڈیا پر چھائے ہندو انتہا پسندوں کا ایک گروہ ان دنوں بہت شاداں ہے۔ گزرے ہفتے کے روز جب فلسطینی مزاحمت کاروں کی ایک تنظیم کے لوگ غزہ کی پٹی سے پرندوں کی طرح اُڑکر اسرائیل کے جنوب میں بسائی آبادیوں میں اُترے تو دنیا ہکا بکا رہ گئی۔ فلسطینیوں کو ان کی زمین سے زبردستی جلاوطن کرنے کے بعد جو بستیاں آباد ہوئی تھیں وہاں مقیم کئی افراد کو مزاحمت کاروں نے اغوا کر لیا۔ مزاحمت

Read more

کوہستان ویڈیو سکینڈل کے ملزمان قتل کے الزام سے بری: ’میرے چار بھائی قتل ہو چکے مگر اب بھی خطرہ ہے‘

کوہستان ویڈیو سکینڈل کے ایک مرکزی کردار بن یاسر کا کہنا ہے کہ ہم پہلے ہی قابل رحم زندگی گزار رہے ہیں۔ ہمارے گھر، باغات، زمین پر دوسروں کا قبضہ ہے۔ ہم اپنے گاؤں نہیں جاسکتے ہیں۔ ایک جگہ پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ہم سے روزگار کے مواقع چھن چکے ہیں۔ اتنی قربانیاں دینے کے بعد ملزماں کے بری ہونا ایک بہت بڑا دھچکا ہے۔

Read more

آپریشن کروانا ہے مگر کس سے؟

تکلیف بڑھتی چلی جا رہی تھی اور گائناکالوجسٹ ہونے کے ناتے ہم جانتے تھے کہ کچھ بہت ہی عجیب سی صورت حال تھی۔

Rectocele ( مقعد کا ویجائنا میں آ جانا ) تو تھی ہی مگر اس کے ساتھ کچھ اور بھی جو ہم تشخیص کرنے سے عاری تھے۔ صبح اٹھتے تو مقعد کے ایک طرف ایک تھیلی باہر کو ابھری ہوتی جس میں پاخانہ بھرا ہوتا۔ تھیلی سے پاخانہ خارج کرنے کے لیے ہمیں انگلی سے دبانا پڑتا۔ کیا ہے بھئی یہ؟ ہم نے تو آج تک ایسا کوئی مریض نہیں دیکھا، نہ پاکستان میں نہ پاکستان سے باہر، ہم زچ ہو کر خود سے پوچھتے۔ ساتھ کام کرنے والے ایرانی، ہندوستانی، عراقی، شامی ڈاکٹروں کو بھی دکھا لیا مگر کسی سے تشخیص نہ ہو سکی۔ ہماری طرح ہماری بیماری بھی عجیب و غریب تھی۔

جب پانی سر سے اوپر ہو گیا تب سوچا کہ اب کیا کریں؟ ذہن میں ایک خیال بار بار آتا، انہیں دکھاؤ۔ انہیں؟

ہاں انہیں۔ جو اپنی مثال آپ ہیں، آپریشن کرتے ہیں یا تصویر بناتے ہیں، انسانی جسم کی سب پرتیں ان کے ہاتھ میں آ کر بولنے لگتی ہیں۔

لیکن ان کا مزاج؟
ان کا موڈ؟
ناک کی پھننگ پہ رکھا غصہ؟
وہ کون سہے گا؟

Read more

سری لنکا کا پاکستان کو 345 رنز کا ہدف: ’پاکستان نے آج تک ورلڈکپ میں 260 رنز سے زیادہ کے ہدف کا کامیاب تعاقب نہیں کیا‘

سری لنکا نے 20 سے 30 اووز کے درمیان 102 رنز بنائے تو ایک موقع پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ہدف 400 کے قریب ہو گا، تاہم پاکستانی فاسٹ بولرز نے آخری 20 اوورز میں بہتر بولنگ کا مظاہرہ کیا اور یکِ بعد دیگرے وکٹیں لیں جس کے باعث سری لنکا کو 344 رنز تک روکا جا سکا۔

Read more

دائیں اور بائیں بازو کی سیاسی فکر کا اتحاد۔ ایک صائب مشورہ

جناب عطا ء الحق قاسمی ایک نامور ادیب، شاعر اور کالم نگار ہیں۔ ان کے کالم باقاعدگی سے ایک مؤقر روزنامہ میں شائع ہوتے ہیں۔ قاسمی صاحب کے پرستاروں کا ایک وسیع حلقہ موجودہ ہے۔ قاسمی صاحب نے گزشتہ دنوں ”جب تاج اچھالے جائیں گے“ اور ”میری دنیا کے غریبوں کو کون جگائے گا“ کے عنوانات سے دو کالم لکھیں ہیں۔ اول الذکر کالم میں انہوں نے پیشہ ور گداگروں سے کالم کا آغاز کرتے ہوئے کالم کا رخ اس

Read more

اٹک جیل سے اڈیالہ جیل اور مائنس ون

عمران خان اوسط دماغ کے ایسے شخص ثابت ہوئے جو متشددانہ رجحانات پر یقین رکھتے ہیں۔ انھوں نے اپنے دشمنوں کے لیے اتنی آگ بھڑکائی کہ اب خود اس آگ میں جھلس رہے ہیں۔ عمران خان بھول گئے تھے جب وہ اپنے مخالفین کو جھوٹے مقدمات میں جیلوں میں ڈال رہے تھے اسی وقت ان کا کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہو گیا تھا۔ مکافات عمل دستک نہیں دیتی اور نہ ہی دروازے کھلنے کا انتظار کرتی ہے۔ یہ اپنے لیے خود

Read more

بھارت کو آج کل سات خون معاف ہیں

گزشتہ برس جب نریندر مودی کے ارب پتی فنانسر گوتم اڈانی نے این ڈی ٹی وی نیوز چینل کے شیئرز چور دروازے سے فرنٹ کمپنیوں کی مدد سے خرید لیے تو بھارت میں قوم پرست مذہبی لہر کا مقابلہ کرنے والا یہ آخری چینل بھی نمک در کانِ ِ نمک ہوگیا۔بھارت بھلے چاند پر پہنچ گیا مگر میڈیا کی آزادی سے متعلق سرکردہ تنظیم رپورٹرز ود آوٹ بارڈرز کی بین الاقوامی درجہ بندی میں بھارت ایک سو اکیاسی ممالک کی

Read more

الوداع لندن!

  پیر، دو اکتوبر کی سہ پہر میں ہیتھرو کے ہوائی اڈّے سے باہر نکلا تو لندن اپنے روایتی موسم کی رومانوی قبا اوڑھے، دِل نواز سی خنکی میں لپٹا ہوا تھا۔ آسمان گہرے سرمئی بادلوں سے ڈھکا تھا۔ ہلکی بارش سے سرخ اینٹوں، سفید کھڑکیوں والے دھلے دھلائے گھروں کے اَنگ انگ سے لندن پھوٹ رہا تھا۔ اسی دِن، سرِشام ایک ریستوران میں کافی کی میز پر میاں صاحب سے ملاقات ہوئی۔ اِس ملاقات میں کوئی تیسرا نہیں تھا

Read more

ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

شاد عظیم آبادی کی غزل کا شعر ہے ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم شاید انہوں نے یہ شعر نوابزادہ نصر اللہ خان جیسی نابغہ روزگار شخصیات کے لئے کہا تھا۔ 27 ستمبر ”خاموشی“ آیا اور گزر گیا اہل سیاست کو خبر ہی نہیں ہوئی 10 سال قبل برصغیر پاک و ہند کی ایک بڑی سیاسی شخصیت نوابزادہ نصر اللہ ہم

Read more

مسلم امہ جاگ اٹھے گی

دنیا بھر کے تمام اسلامی ممالک اور مغرب کی نظروں میں اسرائیلی کی انٹیلجنس اور ٹیکنالوجی سب سے طاقتور، موثر اور با اثر تصور کی جاتی ہے۔ اسرائیل خود پر حملہ آور ہونے والی ہر چیز کو اپنے ملک کی حدود سے باہر ہی تباہ کر سکتا ہے، اسرائیل کا جاسوسی نظام دنیا کا سب سے موثر نظام ہے، ایسے درجنوں دعوے اسرائیل کے متعلق سنتے آرہے تھے لیکن 7 اکتوبر کی صبح حماس کے اچانک حملوں نے پوری دنیا

Read more

ڈاکٹر توصیف تبسم چلے گئے

محمد احمد جنہیں ہم سب شاعر، استاد اور ادیب ڈاکٹر توصیف تبسم کے نام سے جانتے ہیں پچانویے برس کی بھر پور اور قابل رشک زندگی گزار کے اگلے جہان کو رخصت ہو گئے۔ کہہ لیجیے وہ شخصیت چلی گئی جو ایک تہذیب کی نمائندہ تھا۔ شعر و ادب ان کا اوڑھنا بچھونا رہا۔ جب تک وہ اسلام آباد کے جی نائن کے علاقے میں رہے ملاقات کی صورتیں تواتر سے نکلتی رہتی تھیں پھر وہ ڈی ایچ اے منتقل

Read more

ناروے پہ نادرہ مہر نواز کی نادر کتاب ”ناروے پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک“

نادرہ مہر نواز سے میں غائبانہ طور پہ اس وقت سے واقف ہوں کہ جب وہ کسی ڈائجسٹ میں افسانے اور انٹرویوز لکھ رہیں تھیں۔ میری بڑی بہن خواتین کے ڈائجسٹ میں چھپنے والے افسانے بڑے شوق سے پڑھتیں تھیں۔ میرا رجحان اور دلچسپی افسانوں کے بجائے انٹرویوز کی حد تک ہی تھی جسے میں عموماً دس پندرہ منٹ میں پڑھ لیا کرتی تھی اور بس۔ لیکن اتفاق سے ایک دن ایک افسانے کی ابتداء نے میری توجہ کھینچ لی۔

Read more

کاربن ٹریڈنگ کیا ہے جس نے سندھ کو لاکھوں ڈالر کی آمدن دلائی؟ ’جب سے یہ کام شروع کیا ہمارے مالی حالات بہتر ہوئے ہیں‘

کاربن ٹریڈنگ کے منصوبوں سے مراد ہے کہ لوگ اپنے ملک میں درخت اور جنگل لگائیں، ان کی حفاظت کریں اور اس کے عوض کاربن خارج کرنے والے ممالک و کمپنیوں سے معاوضہ وصول کریں۔

Read more

زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس

یہاں بھونچال بنیاد فصیل و در میں رہتے ہیں۔ زلزلوں کی پیش گوئی کی سائنس کل پاکستان کی تاریخ کی سب سے مہلک قدرتی آفت کو اٹھارہ سال گزر گئے۔ آٹھ اکتوبر سن دو ہزار پانچ کی صبح آزاد کشمیر اور اس سے ملحقہ شمال مغربی پاکستان کے شہروں اور دیہاتوں کو ریکٹر سکیل پر سات اعشاریہ چھے کی شدت کے زلزلے نے ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل کر دیا۔ پہلے ہی دن ہلاکتیں ستر ہزار سے زیادہ تھیں جن

Read more

’ذاتی وجوہات‘ کے باعث پاکستانی کرکٹ میزبان زینب عباس کی انڈیا سے اچانک واپسی: ’یہ وہ ملک ہی نہیں جس کی میں تعریف کرتے نہ تھکتا تھا‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے انڈیا چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ زینب عباس کی انڈیا چھوڑنے کی وجوہات جاننے کے لیے پوچھے گئے سوال کے مختصرجواب میں آئی سی سی نے بتایا ہے کہ ’زینب عباس ذاتی وجوہات کی وجہ سے انڈیا سے واپس گئی ہیں، انھیں ڈی پورٹ کرنے کی اطلاعات درست نہیں۔‘

Read more

پاکستان میں گیس کے ذخائر میں بڑی کمی: کیا اس بحران سے نکلنے کے لیے کوئی متبادل موجود ہے؟

ملک میں گیس کے ذخائر میں ایک سال میں ’18 فیصد کمی‘ کے باعث نگران حکومت کی کوشش ہے کہ ’سردیوں میں گھروں کو آٹھ گھنٹے گیس ملے۔‘ یعنی صرف کھانے کے اوقات کے دوران صبح چھ سے نو، پھر دو گھنٹے دوپہر کو اور شام بھی چھ سے نو گیس سپلائی ہوگی۔ گیس بحران سے نکلنے کے لیے حکومت اور صارفین کے پاس کیا راستے ہیں؟

Read more

وادی کیلاش کے قریب سرحد پر طالبان کا حملہ: ’ہم ہلنے کی کوشش کرتے تو گولیاں کان کے قریب سے گزرتیں‘

گذشتہ ماہ چھ ستمبر کو شدت پسندوں نے چترال میں وادی کیلاش میں نسبتاً غیر محفوظ سرحد پر حملہ کیا۔
حملے کے بعد علاقے، خصوصا کیلاش کی وادی میں خوف و ہراس پھیلا اور اب بھی کیلاشا کمیونٹی یہ سوال کر رہی ہے کہ ان کا مستقبل اس حملے کے بعد کتنا محفوظ ہے؟

Read more

کیا اسرائیل واقعی حماس کے حملے سے بے خبر تھا؟

ذہن میرا ضرورت سے زیادہ منطقی ہے۔ بڑھاپے میں د اخل ہو جانے کے بعد ’آتش نمرود‘ میں بے خطر کودنے سے بھی خوف کھاتا ہوں۔ اسی باعث پریشان ہوئے دل کے ساتھ اصرار کر رہا ہوں کہ آتش انتقام سے مغلوب ہوئی اسرائیلی ریاست اب غزہ کی پٹی میں کئی دہائیوں سے جانوروں کی طرح محصور کیے 20 لاکھ فلسطینیوں کو نہایت سفاکی سے موت کے منہ میں دھکیلنا چاہے گی۔ اس کی جانب سے برتی سفاکی نام نہاد

Read more

اچھی گیندوں کی عزت، حملے کے لیے درست بولر کا انتخاب: کوہلی، راہل کی شراکت باقی ٹیموں کے لیے انتباہ!

انڈیا نے جنوبی ہند کے شہر چینئی میں آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر اپنے ورلڈ کپ کا آغاز کیا ہے جس میں وراٹ کوہلی اور کے ایل راہل نے اپنے شاندار کھیل اور فارم کا مظاہرہ کیا ہے۔

Read more

آزاد کشمیر سڑکوں پر

آزاد کشمیر کے طول و عرض میں ایک طوفان برپا ہے۔ عوام غصے میں نہیں ہیں بلکہ انتقام پر تل چکے ہیں اور حکمران ہیں کہ خواب خرگوش کے مزے لے رہے ہیں۔ احتجاج، دھرنے اور ہڑتالیں معمول بن چکا ہے۔ گزشتہ چند مہینوں کے دوران بجلی کے بلوں، آٹے کی قلت اور اشرافیہ کی غیر معمولی مراعات کے خلاف شہریوں کے بے مثل احتجاج نے وزیراعظم چودھری انوار الحق کی کل جماعتی حکومت کی چولیں ہلا کر رکھ دی

Read more

عالم مثل میں سارتر کا مکالمہ پاکستان میں سنا گیا

بینی لیوی اور سارتر نے آج عالم مثل میں دنیاوی سیاست کے معاصر منظر نامے میں پاکستان کو موضوع بنایا۔ سارتر کے نزدیک اگرچہ مذہبی ریاست کے سود و زیاں ایک الگ مباحثہ بنتے ہیں مگر اس ملک کی تاسیس کے بعد سے ہی مسئلہ رہا ہے، جس میں سے بڑا مسئلہ سیاسی نظام کی بنت میں جولاہے کا کردار۔ وہ پارٹی کے نام سے لے کر اس کے قائد کا ایجاد کنندہ بنتا ہے اور اپنی بنائی ہوئی کھڈی

Read more

عوامی احتساب اور انتخاب

ہمارے وطن عزیز اور باپ دادا نے 1990 ءکی دہائی والی سیاست کا بہت خمیازہ بھگتا ہے لیکن آج پاکستان میں نوے والی سیاست کا دور واپس نہیں آ سکتا۔ منافرت، نفرت، گالی، گولی اور تشدد کی سیاست کے علمبردار کون تھے اور کس نے ووٹ بنک کے لئے کس کو غدار کہا اور پھر وہ کس کے خلاف آپس میں اتحادی بنے یا تاریک تاریخ دیوار پر لکھی تحریر کی مانند واضح ہے۔ ہر نسل کی سوچ پرانی نسلوں

Read more

کہیں ہم بھی تو سانپ نہیں تھے؟

چند روز پہلے اخبار میں ایک خبر نظر سے گزری۔ خبر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹکئی سے ایک ایسا سانپ ملا ہے جس سے متعلق ماہرین کا خیال ہے کہ اس طرح کا سانپ پاکستان میں پہلے نہیں دیکھا گیا۔ ماہرین کے مطابق اس طرح کا ایک سانپ چند ہفتے قبل بلوچستان میں بھی دیکھا گیا تھا لیکن پاکستان میں پائے جانے والے سانپوں کی فہرست میں ابھی تک یہ سانپ شامل نہیں ہے۔ سانپوں پر تحقیق کرنے

Read more

سلمان بابر بیگ جنسی ہراسانی کیس اور اعزاز سید

اعزاز سید کو ویسے تو لوگ صحافت کے ایک معروف نام کے طور پر جانتے ہیں لیکن مجھے آج ان کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک پنجابی لطیفہ یاد آ رہا ہے۔ وہ لطیفہ کچھ یوں ہے کہ کسی گاؤں دیہات میں رات کے کسی پہر کسی کے ہاں اچانک کچھ مہمان آ وارد ہوئے۔ بعد از طعام میزبان نے اپنے پڑوسی کا دروازہ کھٹکھٹا کر ان سے ایک عدد چارپائی کی درخواست کی۔ اس شخص نے رات کے اس پہر

Read more

جمہوریت اور ہمارا جمہوری نظام

جس گلوبل دنیا میں ہم رہ رہے ہیں اس میں اکثر ممالک جمہوری نظام سے منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ بادشاہت، آمریت اور کہیں اشتراکی نظام بھی چل رہے ہیں۔ دیکھا جائے تو اکثر ملکوں میں جمہوری نظام ہی رائج ہے۔ جمہوریت کی اصل روح کو سمجھنے کے لئے نہ صرف اس کی تعریف، اس کے اجزاء ترکیبی بلکہ اس کے ثمرات کا جائزہ لینا بھی اہم ہے۔ تب اسے احسن طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ کہیں تو یہ

Read more

کیا آزاد جموں و کشمیر اپنی ’کشمیر بہار‘ کے سرے پر ہے؟

وفاق کی مختلف اکائیوں میں اعتماد کا بحران پاکستانی ریاست کی سالمیت کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ لسانی تنوع، جغرافیائی خدو حال، رقبے اور ثقافتی فرق کے اعتبار سے دیکھا جائے تو وفاق کی اکائیوں میں واضح عدم توازن نظر آتا ہے۔ پاکستان کے ایک صوبے بلوچستان کا رقبہ ریاست کے کل رقبے کا پینتالیس فیصد ہے جبکہ آبادی پانچ فیصد ہے۔ بلوچستان معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ سندھ میں لسانی تناؤ ہمیشہ اپنی

Read more

پاکستان اور اس کی معیشت

یوں تو کمزور اقتصادی ترقی، بڑھتی ہوئی افراط زر طاقتور معیشتوں کی انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح سود کے ساتھ عالمی معیشت بد حالی کا شکار ہے اس کے علاوہ وبائی امراض کے میراثی اثرات، یوکرین میں طویل جنگ، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات عالمی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ معاشی لحاظ سے دنیا بیک وقت کئی باہم ربط رکھنے والی بحرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ

Read more

تین ملکی یاترا اور سفید لفافہ

سفری دوستوں کے ساتھ بیٹھے بیٹھے باتوں ہی باتوں میں بات نکلی کہ دس پندرہ دنوں کے لیے کسی غیر ملکی یاترا پر نکلنا چاہیے، وقت اور منزل کا طے ہوا۔ موسم، معاشی، سماجی اور کام کے حالات دیکھ کر فیصلہ کیا کہ جولائی کا مہینہ گھومنے کے لیے ٹھیک رہے گا۔ کام کار سے بے فکر، آسودہ چار دوستوں کا کارواں بنا۔ یوں تو گروپ کی ریل گاڑی کے انجن ہیں پر باقی دوستوں کا کسی نہ کسی وجہ

Read more

حماس اسرائیل تنازعہ میں مظلوم کون ہے؟

اسرائیل نے سرکاری طور پر تسلیم کیا ہے کہ حماس کے حملہ میں 600 اسرائیلی شہری اور فوجی ہلاک ہوئے ہیں جبکہ ایک سو سے زیادہ اسرائیلی یا دوسرے ممالک سے تعلق رکھنے والے باشندوں کو جبراً حراست میں لے کر غزہ منتقل کر دیا گیا ہے ۔ ابھی تک اسرائیل میں ہلاک یا لاپتہ ہونے والوں کی حتمی تعداد کے بارے میں معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ اس کے جواب میں اسرائیل نے فوری طور سے غزہ پر شدید بمباری

Read more

امتحان پاکستانی سپن کا ہی ہو گا: سمیع چوہدری کا کالم

اب جبکہ کل پاکستان اور سری لنکا حیدرآباد میں مدِ مقابل ہوں گے تو حالیہ فتح سے حاصل شدہ اعتماد کے طفیل امکانات کا پلڑا واضح طور پر پاکستان کے حق میں جھکا نظر آتا ہے۔ اور پاکستان کے فیورٹ ہونے کی مزید وجہ یہ بھی ہے کہ جنوبی افریقہ کے ہاتھوں فقیدالمثال درگت بننے کے بعد سری لنکن ٹیم فی الحال دباؤ کا شکار بھی ہو گی۔

Read more

افغانستان میں زلزلے سے ہزاروں ہلاکتیں: ’پہلے ہی جھٹکے میں تمام گھر منہدم ہو گئے‘

افغانستان میں طالبان حکومت کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبہ ہرات میں سنیچر کو آنے والے زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2050 سے تجاوز کر گئی ہے۔ اس زلزلے سے ہرات کے 13 دیہات میں تباہی ہوئی۔

Read more

کیا انڈیا اور چین سرحدی کیشدگی کم کر کے اپنے تعلقات کو معمول پر لا سکتے ہیں؟

انڈیا روس کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے اور روس چین کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔ روس انڈیا کی دفاعی اور توانائی کی بہت سی ضروریات پوری کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین کی اپیل کے باوجود انڈیا نے یوکرین جنگ پر روس کی مذمت نہیں کی۔ چین نے بھی کھلے عام روس کی مذمت نہیں کی۔

Read more

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا دورہ گلگت بلتستان

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے 18 سے 25 ستمبر تک گلگت بلتستان کا تقریباً ایک ہفتے کا دورہ کیا۔ اس طویل دورے میں انہوں نے گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے آزادانہ بات چیت کی۔ وورے کے ابتدائی حصے میں ’یو این ڈی پی‘ کے گلگت بلتستان کے کوڈینیٹر عبدالباسط بھی ان کے ہمراہ رہے اور اس دوران انہوں نے ’یو این ڈی پی‘ کے ترقیاتی منصوبہ کا جائزہ بھی لیا۔

Read more

ڈیرہ غازی خان میں ’دھماکے‘ کی گرج دار آواز: سونک بوم کیا ہے اور کیا یہ خطرناک ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں جمعے کو ایک زور دار دھماکے جیسی آواز سنی گئی جس نے ریسکیو سروسز کے ساتھ ساتھ شہریوں کو بھی الرٹ کر دیا۔ یہ آواز تھی کیا؟

Read more

فری لانسنگ کے ذریعے تعلیمی اخراجات اٹھانے والے پاکستانی طلبہ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

حال ہی میں سکھر کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) نے اپنے طلبہ کو بذریعہ ای میل وارننگ دی کہ ’اگر کوئی فری لانس کام کرتا پکڑا گیا تو اسے جرمانہ دینا پڑے گا۔‘ مگر طلبہ نے فوری طور پر اس کی شدید مخالفت کر دی۔

Read more

انگریز بھی کیا لوگ تھے

ہندوستان پر آج سے ایک ہزار سال پہلے مسلمان حملہ آور ہوئے اور یہاں اپنی سلطنت بنائی۔ پھر مختلف علاقوں سے شکست خوردہ مسلمان یہاں آ کر حکومت کرتے رہے۔ لیکن انتظامی حوالے سے ان تمام مسلمانوں کا حال ایسا نہیں ہے کہ بیان کیا جا سکے۔ پھر انگریز ہندوستان پر قابض ہوئے اور ہندوستان نے پہلی مرتبہ بادشاہی حکم نامہ کے جگہ ریاستی انتظام دیکھا۔ یہاں کسی کی شخصی خواہش کی جگہ سلطنت برطانیہ کا بنایا ہوا ایک مکمل

Read more

نواز لیگ پھر دو راہے پہ آ کھڑی ہوئی؟

ہمارے سیاسی ماحول میں دو ہزار چودہ کے لانگ مارچ کے باعث پیدا ہونے والی تلاطم خیز لہروں میں پی ٹی آئی کے چیئرمین کی توشہ خانہ کیس میں تین سال سزائے قید کے بعد اک گوناں ٹھہراؤ پیدا ہوتا دکھائی دیا اور بتدریج وہ لایعنی اضطراب گہرے سکوت کی طرف بڑھنے لگا، جس نے سیاست کے علاوہ ہماری سماجی زندگی کو بھی تہہ و بالا کر رکھا تھا گویا اب اجتماعی حیات کا کارواں ایک واضح نصب العین کے

Read more

ایک درویش کی کہانی

زندگی آغاز اور اختتام کے کناروں میں مقید ہے۔ ان کناروں کے بیچ بہتی وقت کی ندی کا پاٹ کیسا ہی چوڑا کیوں نہ ہو بالآخر طے ہو کے رہتا ہے۔ محقق، مترجم، افسانہ نگار، سفر نامہ نگار، صحافی ڈاکٹر حنیف چودھری دس اکتوبر 1929 ء کو اس ندی میں اترے اور پانچ اکتوبر 2023 ء کو دوسرے کنارے پر پہنچ گئے۔ وہ کنارا جو لاعلمی کی دھند میں لپٹا ہے اور ہنوز انسان کا علم اور ذہن کوئی ایسا

Read more

حسنین جمال! تمہیں خدا پوچھے )

اگر آپ پاکستانی معاشرے کے ٹیپیکل قسم کے مرد ہیں اور آپ حسنین جمال کو نہیں جانتے اور نہ اس کو پڑھتے ہیں تو پھر آپ چنے ہوئے مردوں میں شامل ہیں اور آپ پر اللہ کا خاص فضل و کرم ہے لیکن بد قسمتی دیکھیے کہ میں ان مردوں میں شامل نہیں۔ یہ شخص اپنی تحریروں سے مجھے گمراہ کرنے میں کامیاب ہو گیا تھا لیکن اللہ کا کروڑ ہا شکر ہے کہ مجھے واپس ہدایت مل گئی ہے۔

Read more

عالمی یوم اساتذہ

”عالمی یوم اساتذہ“ دنیا کے کئی ممالک میں ہر سال 5 اکتوبر کو منایا جاتا ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا مقصد معاشرے میں اساتذہ کے اہم کردار کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کا اہتمام 1994 میں یونیسکو اور عالمی تعلیم Education International کی شراکت سے کیا گیا تھا۔ اس دن کا مقصد دنیا بھر میں با صلاحیت اساتذہ کی بھرتی، اساتذہ کی صلاحیتیں بڑھانے کے لیے انہیں مواقع فراہم کرنا، اساتذہ کو درپیش معاشی اور معاشرتی مسائل کا تدارک

Read more

نو مئی اور عمران خان کا مستقبل

28 جنوری کو ملک میں عام انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن کی طرف سے باقاعدہ اعلان ہو چکا ہے، سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں سے بظاہر یہی لگ رہا ہے کہ انتخابات دی گئی تاریخ کے مطابق ہوں گے، دی گئی تاریخ کے باوجود ایک خوف تو ہے کہ شاید حالات ایسے پیدا ہوں کہ انتخابات مزید طول پکڑیں لیکن یہ اب تک محض ایک خدشہ ہے، کیونکہ نواز شریف کی واپسی انتخابات کی تصدیق سمجھی جا رہی ہے، اس ضمن

Read more

بریسٹ کینسر۔ لوگ کیا کہیں گے؟

پاکستان میں ہر سال اکتوبر کا مہینہ بریسٹ کینسر سے آگاہی کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ مہینہ شروع ہوتا ہے تو میری نظر میں کئی ایسے قریبی رشتہ دار اور دوست احباب گھومنے لگتے ہیں جو بریسٹ کینسر کا شکار ہوئے اور آج ہم میں موجود نہیں۔ تب معاشرے میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے زیادہ آگاہی موجود نہیں تھی۔ گو کہ علم ہونے پر علاج کے لئے بہت بھاگ دوڑ ہوئی۔ کوئی ہسپتال، پیر، فقیر نہیں

Read more

’سٹیڈیم میں شائقین کم کیوں؟‘ انڈیا میں ورلڈ کپ کے مدھم آغاز اور خالی نشستوں پر بحث

پہلا میچ گذشتہ ورلڈ کپ کی فاتح انگلینڈ اور رنر اپ نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان انڈیا کے سب سے بڑے سٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلا گیا لیکن اکثریت میں لوگوں کے بجائے خالی سیٹیں ہی نظر آئیں۔

Read more

’اگر ایڈورڈز کو بھی کوئی سعود شکیل میسر ہوتا‘ سمیع چوہدری کا کالم

بحیثیتِ مجموعی پورے میچ پر نگاہ دوڑائی جائے تو یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر ایڈورڈز کو بھی کوئی سعود شکیل میسر ہوتا تو سکور لائن بھلے مختلف نہ ہوتی مگر مارجن میں تفاوت اتنا وسیع نہ ہو پاتا۔ سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

وعدہ معاف گواہی قومی مجرموں کی عیدیں

وطن عزیز میں آج بھی لا تعداد اداروں اور ایجنسیوں کے باوجود عام طور پر بڑے بڑے کیسوں میں بیرون ملک ایجنسیوں سے تحقیقات کرانا روایت بن چکی ہیں۔ ایسے ایجنسیوں سے تحقیقات کرانا بذات خود سیاسی اور دیگر مصلحتوں سے مبرا نہیں ہوتے۔ ہم آج بھی انگریز سامراج کے دور کے ان کی اپنی سامراجی پالیسی کے تحت بنائے گئے قوانین پر جن کا مقصد stats۔ quo بحال رکھنا تھا، ان کی حقیقی روح کے ساتھ تواتر سے عمل

Read more

سفر تمام ہوا ہمرہاں بدلتے ہوئے : توصیف تبسم

:ادھر دفتر میں لنچ بریک کا وقت ہوا اور ادھر واٹس ایپ پر کال کی گھنٹی بجنے لگی۔ سکرین پر روشن سرخ اور سبز دائروں میں سے سبز پر شہادت کی انگلی پھیری اور رابطہ قائم ہو گیا ہیلو، السلام علیکم۔ کیا حامد یزدانی صاحب سے بات ہو سکتی ہے؟ میں توصیف ”تبسم بول رہا ہوں اسلام آباد سے۔“ دوسری طرف سے ایک مشفقانہ آواز کہہ رہی تھی۔ ” وعلیکم السلام، ڈاکٹر توصیف تبسم صاحب۔ میں، حامد یزدانی ہی بات

Read more

بحریہ ٹاؤن دو عدد دریا بھی ہڑپ کر گیا

پاکستان میں ایک ہی شخص ایسا ہے جس پر نہ کوئی تنقید ہوتی نہ ہی میڈیا میں اس کے بارے میں کچھ شائع ہو سکتا ، اگر قتل کے مقدمات بھی بن جائیں تو خبر نہیں آ سکتی نہ گرفتاری ہو سکتی ہے۔ اس ملک میں وزیر اعظم، صدر، آرمی کے سربراہ اور چیف جسٹس پر تنقید ہو سکتی ہے آرمی کے سربراہ کو میر جعفر اور میر صادق کا لقب دیا تو جاسکتا ہے چیف جسٹس کو اپنی ساس

Read more

رؤف امیر ایوارڈ

(پاکستان یوتھ لیگ کی جانب سے ڈاکٹر رؤف امیر تعلیمی (وقف) ایوارڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر رؤف امیر ممتاز شاعر، نقاد، محقق، استاد اور کئی کتب کے مصنف تھے اور جب وہ پاکستان چیئر، ایبلائی خان یونیورسٹی آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ ورڈ لینگویجز، الماتی، قزاقستان میں خدمات سر انجام دے رہے تھے تو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ عالمی یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر تقسیم ایوارڈ کی شاندار تقریب واہ کینٹ کے ایک

Read more

پاک فوج عوامی مقبولیت میں سب سے آگے

عوامی سروے پالیسیوں، کاروباروں اور معاشرے کی مجموعی بہبود کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے یہ ٹولز عوامی رائے، ضروریات اور ترجیحات کو سمجھنے کے لیے ناگزیر ہیں۔ خواہ سرکاری ایجنسیوں، غیر منافع بخش تنظیموں یا نجی کمپنیوں کے ذریعہ کیے گئے ہوں، عوامی سروے معلومات کا ایک ایسا قیمتی ذریعہ فراہم کرتے ہیں جو فیصلہ سازی کے عمل میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جمہوری طرز حکمرانی کے بنیادی اصولوں میں سے ایک عوام

Read more

افغانستان کے بارے میں پالیسی

افغان طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد میں وطن عزیز بد امنی کی لہر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔ کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب ملک کے کسی علاقے سے دہشتگردانہ حملے یا پھر مغربی بارڈر پر افغان فورسز کی فائرنگ کے واقعہ کی خبر نہ ملے۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہونے سے قبل کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان میں غیر ملکی افواج سے تعاون کے ردعمل میں ہوتی ہے۔ افغانستان

Read more

بھیڑوں کا باڑہ اور بھوکا بھیڑیا

ہرمن ہیسے 1877 میں جرمن قصبے بلیک فارسٹ میں پیدا ہوا۔ ماں باپ کٹر مذہبی تھے۔ ہرمن ہیسے تعلیم مکمل نہیں کر سکا۔ کتابوں کی دکان پر ملازمت کر لی۔ فارغ وقت میں ہم عمر محفلوں سے الگ تھلگ، موٹے شیشوں والا چشمہ ناک پر جمائے نظمیں اور افسانے لکھا کرتا تھا۔ 1946 میں ہرمن ہیسے کو ادب کا ناول انعام ملا تو عام رائے یہ تھی کہ امریکا نے شکست خوردہ جرمن قوم کی تالیف قلب کا سامان کیا

Read more

گداگری کی روک تھام

صدیوں سے گداگری کی روک تھام کے لیے بہت سارے طریقے آزمائے جا چکے ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ عجیب و غریب طریقہ، فرانسیسی شاعر چارلس باؤڈیلیئر نے اپنایا۔ اپنے مضمون ”بیٹ دی پوور“ نامی نظم میں اس نے لکھا ہے کہ وہ بھکاریوں کو ، جب وہ بھیک کے لیے اپنے ہاتھ آگے بڑھاتے تھے، وہ ان کو مکا مارتا۔ اور اس وقت تک مارتا۔ جب تک بھکاری جوابی مکا نہ مارتا۔ جوابی مکہ لینے میں، شاعر کو

Read more

عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (2)

1987 ءمیں چینی حکومت نے فیصلہ کیا کہ سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن آف چائنہ (سی اے اے سی) کو تقسیم کیا جائے، 1988 ءمیں اس پر باقاعدہ عمل ہوا اور سی اے اے سی چھ ڈویژنز میں تقسیم ہوئی۔ ائر چائنہ، چائنہ ایسٹرن، چائنہ سدرن، چائنہ ناردرن، چائنہ ساؤتھ ویسٹ اور چائنہ نارتھ ویسٹ۔ ائر چائنہ کو سب سے اہم ذمہ داری ملی۔ یہ ذمہ داری بین الاقوامی پروازوں کی تھی۔ ائر چائنہ نے غیر معمولی کارکردگی دکھائی۔ اس کے

Read more

اپنے بچوں کو پرائیویٹ میڈیکل کالجز سے ڈاکٹر ہرگز مت بنائیں

صوبہ پنجاب میں پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے وویمن میڈیکل افسران کی 374 سیٹیوں کے لیے کوئی 11711 فیمیل ڈاکٹرز نے اپلائی کیا ہے۔ یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے تقریباً 31 فیمیل ڈاکٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ جبکہ پچھلے دنوں سردار فتح محمد کارڈیک سنٹر ڈی جی خان میں ایڈہاک کی 8 سیٹوں کے لیے کوئی 760 امیدوار میدان میں تھے، یعنی کہ ایک سیٹ کے لیے کوئی 90 امیدوار میدان میں تھے۔ گمان ہے کہ یہ

Read more

پاکستان اور اس کی معیشت

یوں تو کمزور اقتصادی ترقی، بڑھتی ہوئی افراط زر طاقتور معیشتوں کی انتہائی تیزی سے بڑھتی ہوئی شرح سود کے ساتھ عالمی معیشت بد حالی کا شکار ہے۔ اس کے علاوہ وبائی امراض کے میراثی اثرات، یوکرین میں طویل جنگ، موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے ہوئے اثرات عالمی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ معاشی لحاظ سے دنیا بیک وقت کئی باہم ربط رکھنے والی بحرانوں کا مقابلہ کر رہی ہے۔ ایسے کٹھن حالات میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ

Read more

انڈیا: پاکستان کا سب سے اہم ہمسایہ

کسی بھی ذی شعور انسان کے لئے وہ چیز غیر اہم نہیں ہو سکتی جو اس کے لئے خطرناک ہو اور اگر معاملہ دو ممالک کا ہو تو اس حقیقت سے انکار اور بھی زیادہ مشکل ہو جاتا ہے۔ اگر پاک بھارت تعلقات کی بات آئے تو ہمارے ذہن میں یہی بات آتی ہے کہ بھارت ہمارا دشمن ہے۔ پاکستان اور بھارت اگست 1947 میں آزاد ممالک کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئے۔ دونوں ممالک کو ہندو

Read more

بہتر روزگار کے لیے پاکستان سے نقل مکانی کرنے والی خواتین: مواقع اور مسائل

پاکستان کے سیاسی، معاشی اور معاشرتی حالات سے پریشان، بہتر روزگار، اعلی تعلیم یا مختلف مسائل کا شکار ہو کر ہجرت کرنے والوں میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی شامل ہیں۔ اپنے خوابوں کی تعبیر اور بہتر مستقبل کے لئے خواتین بھی عرب، ساؤتھ ایشیا، یورپ، امریکہ، آسٹریلیا اور کینیڈا جیسے ممالک کا رخ کر رہی ہیں۔ روزنامہ ایکسپریس ٹریبیون کی سرکاری اعداد و شمار پر مبنی رپورٹ کے مطابق سن 2021 میں تقریباً دو لاکھ پچیس ہزار پاکستانیوں نے

Read more

آئی ایم ایف کا ترقی پذیر ممالک میں کردار

دنیا کے ترقی پذیر ممالک میں آئی ایم ایف کا کردار اور اثر و رسوخ بڑھتا جا رہا ہے۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے، آئی ایم ترقی پذیر ملکوں کی معیشت میں سرایت ہوتا جا رہا ہے۔ ترقی پذیر ممالک نے خود کو عالمی مالیاتی ادارے کی اس حد تک عادت ڈال لی ہے کہ اس کے بغیر اب ان کا گزارہ ہی ممکن نہیں۔ یعنی آئی ایم ایف اور ترقی پذیر ممالک لازم و ملزوم ہو چکے ہیں۔

Read more

انڈیا یا چین۔۔۔ کیا محمد معیزو کی سربراہی میں مالدیپ متوازن حکمت عملی اپنا پائے گا؟

انڈیا میں تجزیہ کاروں کو خدشہ ہے کہ مالدیپ آہستہ آہستہ انڈین فوجیوں کو نکال سکتا ہے یا چین کے ساتھ ’ایف ٹی اے‘ کی توثیق کر کے سابق صدر ابراہیم صالح کے انڈیا نواز موقف کو پلٹ سکتا ہے۔ اس سے چین، مالدیپ اور بحر ہند میں مزید طاقتور ہو گا۔

Read more

پنجابی ہپ ہاپ سنگرز جن کا کریئر انڈیا کینیڈا تنازعے میں پِس رہا ہے

کینیڈا میں انڈیا کی پنجاب ریاست سے تعلق رکھنے والے سکھ بڑی تعداد میں آباد ہیں اور اسی لیے اسے پنجابی موسیقی سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں کا گڑھ سمجھا جاتا ہے جو نہ صرف اپنا وقت اور فن دونوں ممالک کے درمیان تقسیم کرتے ہیں بلکہ گاہے بگاہے کینیڈا سے انڈیا کا سفر ان کی زندی کا اہم حصہ ہے جہاں ان فنکاروں کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔

Read more

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں احتجاج کیوں ہو رہا ہے؟ ’پورا پاکستان ہمارے وسائل استعمال کرتا ہے، بدلے میں کچھ نہیں ملتا‘

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور آٹے پر سبسڈی جیسے معاملات پر گذشتہ چند ماہ سے احتجاج جاری ہے جس میں حالیہ دنوں میں تیزی آئی ہے۔ اس تمام تر صورتحال پر کشمیری شہریوں اور متعلقہ حکام کا کیا کہنا ہے؟

Read more

یک سطری صحافت اور عباس اطہر کی سنسنی خیز سرخیاں

بدھ کے دن اوپر تلے درپیش آئے تین معاملات کی وجہ سے میں گھبرا گیا۔ جن تجربات سے ایک ہی دن گزرنے کا اتفاق ہوا انھوں نے احساس دلایا کہ انٹرنیٹ کی وجہ سے صحافت اب ’یک سطری‘ ہو گئی ہے۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ محض چند الفاظ پر مبنی ’سرخی‘ یا ہیڈ لائن ہی قاری یا ناظر ’پوری خبر‘ کی صورت لیتے ہیں۔ جس زمانے میں میری عمر کے لوگوں نے صحافت شروع کی تھی ان

Read more

پاکستان بمقابلہ نیدر لینڈز: ’پاکستانی ٹیم کی آمد پر جس طرح استقبال ہوا، سٹیڈیم میں اُسی طرح سپورٹ ملے گی‘

پاکستان ٹیم آج جب اپنا میچ نیدر لینڈز کے خلاف کھیلنے کے لیے میدان میں اُترے گی تو شاید پاکستانی شائقین وہاں موجود نہ ہوں کیونکہ انڈین حکومت نے اب تک ویزوں کا اجرا نہیں کیا ہے۔ بی بی سی نے اس میچ سے قبل حیدر آباد کا دورہ کیا ہے اور یہاں موجود کرکٹ شائقین سے اس میچ کے متعلق بات کی ہے۔

Read more

ریسرچ کانفرنسز کے نام پر کھابے

فدوی کافی عرصہ سے پاکستان میں بالعموم اور پنجاب کی پبلک و پرائیویٹ یونیورسٹیز میں بالخصوص تعلیم و تحقیق کے میدان میں ہونے والی ترقی کا جائزہ لیتا رہا ہے۔ یوں تو ہر میدان میں پاکستانی قوم واضح زبوں حالی کا شکار ہے لیکن یونیورسٹیز میں جس قسم کا اور جس درجے کا قحط الرجال دیکھنے میں آ رہا ہے اس کی مثال ماضی قریب میں نہیں ملتی۔ حال ہی میں صوبہ پنجاب کی ایک بڑی پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں

Read more

مستونگ :موت کے اندر موت

29 ستمبر: کوئٹہ سے پچاس میل دور مستونگ میں خود کش دھماکے میں ساٹھ شہریوں کی شہادت، عین اسی وقت خیبر پختونخوا کے جنوب مغربی ضلع ہنگو میں نماز جمعہ کے وقت خود کش حملے میں پانچ عبادت گزاروں کی شہادت، اسی دوران افغانستان سے دراندازی کی کوشش میں چار پاکستانی جوانوں کی شہادت۔ 12 ربیع الاول کی تقدیس ان واقعات کو مزید خوفناک بنا دیتی ہے۔ موت کے اندر موت۔ دھماکے محض بارود کا سفر اور بارود کا پھیلاؤ

Read more

بہا الدین زکریا یونیورسٹی خانقاہی راہوں پر

مرشد جمشید اقبال کی ایک پوسٹ نظروں سے گزری، جس میں انہوں نے پاکستان کے نظام تعلیم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ایک خبر شیئر کی۔ ” جس میں اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تعلیمی بندوبست دنیا سے 60 سال پیچھے ہے“ 1947 میں اس ملک کا جنم ہوا اور آج 2023 بھی ختم ہونے کو ہے۔ تقریباً ہمارے ملک کو معرض وجود میں آئے ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں اور حیرت کی بات یہ

Read more

میاں، قاضی اور حافظ

ملک کی ساری سیاست، ریاست کی ساری قوت اور عدل کے سب دروازے اس وقت پاکستان کے تین طاقتور ترین لوگوں کی مٹھی میں ہیں۔ ان تینوں طاقتور لوگوں کے شعبے مختلف اور تجربہ منفرد ہے۔ ان کی تربیت، تعلیم اور طرز زندگی ایک دوسرے سے بالکل متضاد ہے۔ یہ تسلیم کرنا چاہیے کہ آنے والے دنوں میں یہ تین شخصیات اس ملک کے لیے فیصلہ کن ثابت ہوں گی۔ انہی کے کارہائے نمایاں نے آنے والی زمانے کی تاریخ

Read more

’لاپتہ‘ عثمان ڈار ٹی وی شو میں نمودار: ’ان کا انٹرویو کر رہا تھا جنھیں ساری دنیا تلاش کر رہی تھی‘

تحریک انصاف اور اس کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ عثمان ڈار پر کئی ہفتوں تک دباؤ ڈالا گیا اور اور تشدد کے بعد ایک ’سکرپٹڈ‘ انٹرویو کیا گیا تاہم پروگرام اینکر کامران شاہد نے اس کی تردید کی ہے۔

Read more

ورلڈ کپ: پاکستانی شائقین کو ویزوں کے اجرا پر انڈین حکام کی ’خاموشی‘ جو پاکستانیوں کو مایوس کر رہی ہے

انڈیا میں پانچ اکتوبر(آج ) سے کرکٹ ورلڈ کپ میچز کا باقاعدہ آغاز ہو نے جا رہا ہے لیکن کیا پاکستانیوں کو کرکٹ ورلڈ کپ دیکھنے کے لیے انڈیا کا ویزہ ملے گا یا نہیں؟
اس سوال کا جواب ہر وہ پاکستانی جاننا چاہتا ہے جو کرکٹ میچ انڈیا جا کر دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے لیکن ابھی تک اس سوال کا جواب نہ تو انڈیا سرکارنے دیا نہ ہی آئی سی سی نےگ

Read more

پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا حکومتی منصوبہ قابل عمل بھی ہے؟

کیا پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کے حکومتی اعلان کے پیچھے کوئی مربوط حکمت عملی بھی ہے یا پھر یہ ماضی کی طرح محض ایک اعلان تک ہی محدود ہو کر رہ جائے گا؟

Read more

پاکستان میں امیر کم اور غریب زیادہ ٹیکس کیوں ادا کرتے ہیں؟

پاکستان میں معیشت اور ٹیکس کے ماہرین کے مطابق ملک میں ٹیکس وصولی کے نظام میں غریبوں سے زیادہ ٹیکس وصولی کی وجہ ملک میں ان ڈائریکٹ ٹیکسوں کی بھرمار ہے جو تمام صارفین سے وصول کیے جاتے ہیں تاہم غریبوں کی کم آمدن کی وجہ سے ان پر اس ان ڈائریکٹ ٹیکسیشن کا بہت زیادہ اضافی بوجھ پڑتا ہے۔

Read more

افغان شہریوں کی ملک بدری سے پاکستان کیا فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے؟

کابل میں طالبان کی عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیرقانونی طور سے پاکستان میں مقیم غیرملکیوں کو نکالنے کے بارے میں حکومت پاکستان کے اعلان کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے پاکستانی حکومت پر زور دیا کہ اس فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔ اس کے علاوہ ایمنسٹی انٹرنیشنل اور اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے بھی اس فیصلہ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ اس طرح

Read more

لتا منگیشکر ۔ حصہ اول

جہاں سے تم موڑ مڑ گئے تھے، وہ موڑ اب بھی وہیں کھڑے ہیں۔ یہ نوحہ نہیں ہے۔ ہرگز نہیں۔ لتا منگیشکر کا اس جہاں کو چھوڑ جانا، اُس کی چتا کے شعلے، ان ستاروں کا آخری دیدار کے لئے آنا، ڈینائیل ہی شاید بہترین ڈیفنس ہے۔ یہ قصیدہ بھی نہیں۔ لتا منگیشکر کے گانے اور آواز کی تعریف میرے قلم کی دسترس سے باہر ہے۔ جاوید اختر جن کے گیتوں کو لتا جی امر کر گئیں، نسرین منی کبیر

Read more

پاکستانی سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟

پاکستانی سماج کا بنیادی مسئلہ کیا ہے؟ اس موضوع پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے۔ اس کے باوجود مزید بہت کچھ لکھنے کی ضرورت ہے۔ پاکستانی سماج میں ہر وہ مسئلہ موجود ہے جسے بنیادی مسئلہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ قاسم یعقوب نے نے نقاط شمارہ کا ایک خصوصی نمبر اس حوالے سے شایع کیا ہے جس میں بتیس کے قریب مسائل کا ذکر کیا ہے جسے پاکستانی سماج کے بنیادی مسائل کی حیثیت سے سامنے لایا گیا

Read more

ہمارا نظامِ تعلیم اور غلط مفروضے

کبھی اپنے بچوں کی نصابی کتابوں کو کھول کر دیکھئے۔ یوں لگتا ہے کہ جیسے اس ملک میں فقط فوجی ہیروز اور شہدا ہی گزرے ہیں۔ مجال ہے کہ آپ کو انسانی حقوق، سول سوسائٹی، فلاحی اداروں، پولیس، فائر بریگیڈ، صحافت اور رفاہ عامہ کے ممتاز اور برجستہ افسران نیز ان کی خدمات اور شہدا کا ذکر ملے۔ فوجی شہدا کے کارناموں سے کسی کو انکار نہیں لیکن یوں لگتا ہے کہ اس ملک میں صرف نشان حیدر ہی ایک

Read more

عمران ریاض خاں کی بازیابی باعث مسرت

نامور صحافی جناب عمران ریاض خاں بازیاب ہو کر اپنے اہل خانہ سے آ ملے ہیں۔ الحمد للہ ان کی مصیبت ٹل گئی ہے اور ان کے اہل خانہ کی خوشی میں خاکسار صدق دل سے شامل ہے۔ خاکسار قانون کا طالب علم ہوتے ہوئے ہر ماورائے عدالت اقدام کو جرم سمجھتا ہے۔ جرم خواہ کوئی فرد، گروہ کرے یا ادارہ، اس کو جواز فراہم نہیں کیا جا سکتا، لہذا ان کی گرفتاری کی مختلف مواقع پر مذمت کرتا رہا

Read more

بینا و نابینا ۔ تعليم و تحرير سب کے لیے

اگر ہماری صلاحیتوں میں فرق نہ ہوتے تو یہ دنیا ایک روکھی پھیکی جگہ ہوتی۔ زیادہ تر لوگ بصارت ہونے کے باوجود بصیرت حاصل نہیں کر پاتے اور تعلیم کو صرف ڈگری حاصل کرنے کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ لیکن کچھ لوگ نابینا ہو کر بھی بصیرت سے بھرپور ہوتے ہیں کیوں کہ وہ تعلیم و تحریر سے اپنا رشتہ قائم کر کے اسے پروان چڑھاتے رہتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایسے ہی ایک شخص کا قصّہ سناتے ہیں جنہوں

Read more

مقبوضہ چترال ۔۔۔۔

جب سے سوشل میڈیا آیا ہے لوگ اپنی مرضی کی تاریخ لکھنے میں مصروف ہیں۔ پھر اس سوشل میڈیائی تاریخ پر لوگ بحثیں کرتے ہیں اسی طرح کی ایک خود ساختہ تاریخ یہ بھی ہے۔ کہ۔ افغانستان کبھی کسی کے زیر تسلط نہیں رہا اور یہاں جو بھی آیا شکست کھا گیا وغیرہ وغیرہ۔ تاریخ پڑھیں تو حقائق کچھ اور بتاتے ہیں گزشتہ ایک ہزار سال کی تاریخ دیکھی جائے تو اس خطے کو جسے ہم افغانستان کہتے ہیں اور

Read more

حفاظتی آلات کے بغیر وار زون میں صحافی کی مشکلات

خیبرپختونخوا اور فاٹا کے صحافیوں کی مثال ایسی ہیں جیسا کہ کسی سیکورٹی ادارے کے اہلکار کو بغیر اسلحہ اور ضروری آلات کے میدان جنگ میں بھیجا جائے۔ بغیر حفاظتی آلات کے صحافی اکثر اوقات خبر دیتے دیتے خود خبر بن جاتے ہیں کیونکہ انہیں جس آلات کی ضرورت ہے وہ ان کے پاس نہیں ہوتے ہیں۔ یہی حال خیبرپختونخوا میں صحافیوں کا بھی ہے جو وار زون میں کام کرتے ہے اور ان کے پاس حفاظتی ٹولز نہیں ہوتے

Read more

اردو انشائیہ کی روایت

اردو ادب میں انشائیہ کب اور کیسے وجود میں آیا بہت ہی توجہ طلب موضوع ہے جس پر کافی بحثیں ہو چکی ہیں لیکن یہ فیصلہ کر پانا بہت ہی مشکل ہے کہ پہلا انشائیہ نگار کون ہے؟ جب ہم مغرب میں انشائیہ کے حوالے سے بات کرتے ہیں تو ہماری نظر فرانسیسی ادیب مائیکل ڈی مونتین پر پڑتی ہے، مائیکل ڈی مونتین کو مغرب میں انشائیہ کا موجد و بانی قرار دیا جاتا ہے، فرصت کے لمحات میں انھوں

Read more

میری دنیا لٹ رہی تھی۔۔۔

ہر انسان کی زندگی میں کئی مرحلے آتے ہیں جن میں غریبی، امیری، صحت، بیماری اور اس نوع کی زندگی کے دوسرے پہلو بھی ہیں جو آتے جاتے رہتے ہیں لیکن انسان جس کو اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے وہ ان مراحل سے اپنی استطاعت کے مطابق نبرد آزما ہوتا ہے اور ان سے عہدہ برا ہونے کی تدبیر کرتا ہے۔ اس دنیا میں کئی ایک ایسے مشہور لوگوں کی مثالیں دی جا سکتی ہیں جو کبھی دو

Read more

چوڑیاں ٹوٹتی رہیں گی

اگر ہم نے اپنی ڈگر نہ تبدیل کی اور دو رخی حکمت عملی کو جاری رکھا تو یہ طے ہے کہ ہمارے، فوجی، پولیس، قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں سے وابستہ افراد اور شہری دہشت گردی کی کارروائیوں کے سبب سے کفن میں لپٹے ہمیں دیکھنے کو ملتے رہیں گے اور ان کے جنازوں پر چوڑیاں ٹوٹتی، بچے یتیمی کا دکھ برداشت کرتے رہیں گے۔ مستونگ، ہنگو، میانوالی اور جڑانوالہ بھی، کوئی اچانک رو نما ہونے والے سانحات نہیں

Read more

چین کی سرحد سے ملحقہ انڈین ریاست سکم میں کلاؤڈ برسٹ: سیلابی ریلے کے باعث کم از کم 23 انڈین فوجی لاپتہ

انڈین حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمال مشرقی ریاست سکم میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) سے بڑے پیمانے پر سیلابی ریلہ آنے کے بعد کم از کم 23 انڈین فوجی لاپتہ ہو گئے ہیں۔

Read more

کرکٹ میں جیت کے لیے کیا درکار ہے؟

بے شمار کھیلوں کے درمیان کرکٹ کا کھیل، محض چند ممالک میں کھیلا جانے کے باوجود، اتنا کامیاب ہے تو اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس کھیل میں صرف کھیلنے والوں کی صلاحیتیں ہی نہیں بلکہ بہت سی دوسری چیزیں مثلاً موسمی حالات، گراؤنڈ کے حالات، حتیٰ کہ ایک دن پہلے اس گراؤنڈ یا اس شہر کا موسم تک اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ اور ظاہر ہے یہ عوامل وقتاً فوقتاً بدلتے بھی رہتے ہیں۔

Read more

انڈین کرکٹ سٹیڈیم میں پرندوں کے فضلے سے بھری سیٹیں: ’کم از کم ہم گراؤنڈز میں شادی والی کرسیاں استعمال نہیں کرتے‘

’ہماری کرسیاں صاف ہو جائیں گی۔ کم از کم ہم کرکٹ گراؤنڈز میں تماشائیوں کے بیٹھنے کے لیے شادی والی کرسیاں استعمال نہیں کرتے جنھیں پاکستان کے تین، چار بڑے سٹیڈیمز میں استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔‘

Read more

سستا اور آسان کھانا، خستہ مسالے دار بامبے سینڈوچ جس کا کوئی ثانی نہیں

انڈیا کے معاشی دارالحکومت ممبئی کے مقامی لوگ اپنی ایک منفرد مقامی ڈش کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور یہ ڈش کرکری مکھن والی گرلڈ سینڈوچ ہے جس میں سبزیوں کے ساتھ چٹپٹی چٹنی بھی ہے۔

Read more

کوئی منزل تو ملے!

تاریخی طاقتور اسٹیبلشمنٹ اور عدالتی گٹھ جوڑ نے ملک میں وہ فضا بنائی کہ ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہوا نتیجتاً ایک صفحے کی حکومت نے ہائبرڈ دور کی بنیاد رکھی اور عسکری، عدالتی اور سیاسی کرداروں نے مملکت کو نئے تجربے سے دوچار کیا۔ بہرحال سیاسی جماعتیں یہ معاملہ اب فقط اللہ پر چھوڑ چکی ہیں۔

Read more

کیا ہم مہاجرین کو واپس بھیجنے میں سنجیدہ ہیں؟

ہم پاکستانی بھی عجیب لوگ ہیں، نیکی اور بھلائی پر اتر آئے تو چالیس سال تک چالیس لاکھ افغان مہاجرین کو سر آنکھوں پر بٹھائے رکھتے ہیں۔ ان کو گھروں کے لئے جگہیں دیتے ہیں۔ انہیں حساس سے حساس مقامات پر رہنے اور کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں، ان سے رشتے کرواتے، انہیں قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ دلاتے ہیں۔ انہیں مساجد میں امام بنوا کر اپنے کروڑوں لوگوں کو ان کے پیرو کار بناتے ہیں اور آج ان

Read more

اللہ پاکستان پر رحم اور فضل فرمائے

بد قسمتی سے اندرونی اور بیرونی سازشوں میں گھرے پاکستان سے کوئی اچھی، خوشگوار اور ہونٹوں پر مسکان لانے والی خبریں کانوں تک نہیں پہنچتیں جبکہ حیرت سے آنکھیں کھول دینے والی خبروں کی کوئی کمی نہیں۔ روز ہی ایک سے بڑھ کر ایک پریشان کن خبر ملتی ہے۔ اب تک انڈیا کے بارڈرز کے حوالے سے دہائیوں تک سیاسی فوائد سمیٹے گئے۔ اب افغانستان کے سرحدی علاقوں پر ”چھیڑ خانی“ شروع ہو چکی ہے۔ دور حاضر میں دوست ممالک

Read more

ہم نے جو بھلا دیا

جن دنوں میں زرعی یونیورسٹی لائل پور/فیصل آباد میں پڑھ رہا تھا، سرگودھا سے ایک نوجوان آتا، شہر کا ایک دوست ساتھ لیتا میرے ہاں آ جاتا تو خوب محفل جمتی تھی۔ میں جب سرگودھا گیا تو پہلی بار اسی دوست کے ساتھ وزیر آغا سے ملنے گیا تھا۔ یونیورسٹی کا زمانہ لد گیا تو ہمیں وقت جہاں لے جانا چاہتا تھا، ہم چلے گئے۔ ہمارے بیچ کوئی رابطہ نہ رہا۔ دوسرے شہروں میں کئی برس گزارنے کے بعد جن

Read more

منگلا ڈیم۔ ( قسط۔ 2 )

مشہور امریکن رسالے ٹائم میں یکم دسمبر 1967 ء کو منگلا ڈیم پر ایک مضمون چھپا جس میں لکھا تھا۔ ”کبھی منگلا مہاراجوں کا فوجی گڑھ تھا جہاں اب دو ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کے سب سے بڑے آب پاشی کے منصوبے کی تکمیل ہو رہی ہے، جس سے 3 کروڑ ایکڑ اراضی سیراب ہو گی اور سندھ طاس میں بسنے والے 5 کروڑ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔ فرانسسکو کی گائے ایف اٹکنسن کمپنی کی سربراہی میں

Read more