عالمی وبا کے دور میں دوسرے حج کی تصویری جھلکیاں
کورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد سے منعقد ہونے والے دوسرے حج کے لیے حاجیوں نے سنیچر کے روز سے مکہ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔
Read moreکورونا وائرس کی وبا کے آغاز کے بعد سے منعقد ہونے والے دوسرے حج کے لیے حاجیوں نے سنیچر کے روز سے مکہ پہنچنا شروع کر دیا ہے۔
Read moreمیرا جرم ہے میری ساد۔گی۔ یا پھر خطا کوئی اور ہے ریاست جموں و کشمیر میں سیاست کے دو دھارے نیشنل کانفرنس اور مسلم کانفرنس کی شکل میں، مخالف سمت میں بہ نکلے تھے۔ وہی سیاسی راہنما جو پہلے ایک مشترکہ محاذ پر متحد کھڑے نظر آتے تھے، اب ایک دوسرے کے مقابل آ کھڑے ہوئے تھے۔ وہ توانائی جو ریاستی مسلمانوں کے حقوق کے حصول پر استعمال ہونی چاہیے تھی، ایک دوسرے سے کھینچا تانی پر صرف ہونے لگی۔
Read moreپاکستان ایک بار پھر ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اندازے کی غلطی اور فیصلہ کرنے میں تساہل ملک کے مستقبل قریب پر سنگین اثر ات مرتب کر سکتا ہے۔ افغان طالبان کے ساتھ پاکستان کے پرانے رومانس کو ترک کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ یہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کی گئی تو پاکستان کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ یہ تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے کہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں
Read moreمیڈیا رپورٹس کے مطابق جبین اختر نامی خاتون نے تھانہ خان پور میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کا چودہ سالہ بیٹا محبوب اپنے ایک 13 سالہ دوست رقیب کے ہمراہ خان پور کا مشہور پھل لیچی خریدنے گیا۔ دونوں دوست موٹر سائیکل پر سوار تھے راستے میں کھڑے ملزم شکیل گجر نے انھیں روکا اور زبردستی لچی کے باغ میں وحید نامی شخص کے پاس لے گیا۔ جہاں دیگر چند ملزمان بھی موجود تھے۔ وحید نامی شخص نے دونوں نو عمر بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور دیگر ملزمان ویڈیو بناتے رہے۔ چھ گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا اور بعد ازاں چوری کا الزام لگا کر دونوں لڑکوں کو تھانہ خان پور میں بند کروا دیا۔ خاتون نے تھانہ میں تعینات پولیس پر طرف داری کا الزام بھی عائد کیا اور کہا کہ مقامی سیاسی شخصیات نے راضی نامہ کر کے کیس کو رفع دفع کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا ہے۔
Read moreچاہے مشرق ہو یا مغرب عورتوں کا ایک بنیادی مسئلہ ان کی شادی ’خاندان اور بچے ہیں۔ آپ یہ بتائیں کہ آج کے دور کی پاکستانی نوجوان خواتین کو شادی کے حوالے سے کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے؟
آپ کی سہیلیوں کا ارینجڈ شادی اور لو میرج کے بارے میں کیا نظریہ اور تجربہ ہے؟
آپ کا کالج اور یونیورسٹی کے نوجوانوں کی ڈیٹنگ کے بارے میں کیا مشاہدہ ہے؟
یہ پہلا موقع نہیں جب آبادی پر قابو پانے کے لیے انڈیا میں انعام اور سزا کی پالیسی اپنائی گئی ہو یعنی حکومت خاندان چھوٹا رکھنے پر انعام دے گی جبکہ زیادہ بچے پیدا کرنے والے خاندانوں کو سرکاری پالیسیوں سے محروم رکھا جائے گا۔
Read moreریپ, جنسی زیادتی ,ہراسمنٹ اور زنا بالجبر جیسے موضوعات پر آج کل مصنفین بہت زیادہ کالم نویسی کر رہے ہیں. درحقیقت اس طرح کے بلاگ اور کالم ہمارا قاری بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے. دوسرے موضوعات مثال کے طور پر سیاست, فارن ریلیشنز اور معاشی امور وغیرہ لوگوں کے لئے اتنی کشش نہیں رکھتے. جتنے ہم جنس پرستی اور سیکس سے متعلقہ آرٹیکل. چند دن قبل ہم جنس پرستی پر لکھے گئے ایک کالم کو آٹھ سو کے قریب
Read moreفیس بک کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس کی ’اولین ترجیح‘ انڈیا میں اکاؤنٹس کو بڑے پیمانے پر نقصان دہ میسجز کو پھیلانے سے روکنا ہے۔
Read moreافغانستان اُس جمہوریت سے دور ہوتا نظر آ رہا ہے جس کی بنیاد آج سے ٹھیک 49 برس قبل محمد داؤد خان نے افغانستان کے آخری بادشاہ اور اپنے چچازاد بھائی محمد ظاہر شاہ کو تخت سے محروم کر کے رکھی تھی۔
Read moreھم سادہ دل والوں کا خون جلانے کو یہی بہت کافی ہے کہ وقفے وقفے سے ملالہ کسی میگزین یا ٹی وی پہ نظر آئے اور زمانے بھر کی توجہ حاصل کر لے۔ آخر اس لڑکی میں ایسا کیا ہے کہ لاکھوں ستارے گمنام رہ جاتے ہیں اور یہ ایک کے بعد دوسری منزل عبور کرتی چلی جاتی ہے؟ ملالہ کے پیچھے سرگرم لابی کی تازہ واردات نے تو ہمارے دل کے ساتھ روح کو بھی پھونک ڈالا۔ آؤ دیکھا نہ تاؤ، سیدھا اس کی تصویر سکول کی کتاب میں چھاپ دی، جہاں کم سن بچے اس کے شر سے ہر گز محفوظ نہ رہ سکیں۔ بھلا ہو ان کا جنھوں نے اس فتنے کا تدارک کرنے کی ٹھانی، وہ تمام کتابیں قبضے میں لینا شروع کیں اور ہمارے معصوم بچوں کو فتنے سے بچا لیا۔
Read moreداسو ہائیڈرو پاور منصوبے میں کام کرنے والی چین کی غضوبہ کمپنی کی بس میں دھماکے کے بعد عملے کو چھٹی دے کر تیزی سے جاری کام روک دیا گیا ہے۔ تفتیش سے آگاہ حکومتی اہلکار اور عینی شاہدین نے بی بی سی کو کیا بتایا؟
Read more”خالہ، خالہ، بھاگ کے آئیے، روبینہ کو پھر سے ’دندلیں‘ پڑ گئی ہیں، اماں آپ کو بلا رہی ہیں“ ، وہ چھوٹی بچی دور سے پکارتی چلی آ رہی تھی۔
نانی نے یہ پیغام پاتے ہی چپل پاؤں میں گھسیٹی، سر پہ چادر رکھی اور یہ جا وہ جا۔ اب چونکہ سکول سے گرمیوں کی چھٹیاں کی وجہ سے ہم نانی کے گھر موجود تھے اور ہاتھ میں موبائل اور سرہانے لیپ ٹاپ کی سہولت تو موجود نہیں تھی سو ہم بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لیے۔
وسیع و عریض دالان میں بچھے تخت پوش پہ ایک نوجوان لڑکی آڑی ترچھی پڑی تھی۔ ہاتھ مٹھی کی صورت میں بند، جسم اکڑ کے کمان بنا ہوا، دانت سختی سے بھنچے، آنکھیں موندی ہوئیں، چہرے پہ اذیت کے آثار۔
Read moreویب ڈیسک — امریکہ کے محکمۂ دفاع پینٹاگون کے ایک ترجمان نے وائس آف امریکہ کو ایک ای میل پیغام میں تصدیق کی ہے کہ ہیٹی کے صدر جوونیل موئس کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار ملزمان میں سے بعض امریکہ کی فوجی اور تربیتی پروگراموں میں حصہ لے چکے ہیں۔
Read moreروئٹرز کے معروف فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی جمعے کو افغانستان میں افغان فوج اور طالبان کے درمیان ایک جھڑپ میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ وہ اس ہفتے افغان فورسز کے ساتھ جنوبی صوبے قندھار میں تھے اور افغانستان میں جاری لڑائی پر رپورٹنگ کر رہے تھے۔
Read moreپاکستانی معاشرے میں کہیں نہ کہیں آج بھی یہ سوچ رائج ہے کہ خواتین کا پڑھنا لکھنا اور گھر سے نکل کر کام کرنا ان کی گھریلو زندگی اور خاص کر ان کی ازدواجی زندگی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔
Read moreپاکستان کی مختصر فلموں کو جس طرح دنیا بھر میں پذیرائی ملتی ہے اسی طرح عالمی سطح پر دستاویزی فلمیں بھی پاکستان کا نام نمایاں کر رہی ہیں۔
حال ہی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی فلم ساز صفیہ عثمانی کی پروڈیوز کردہ دستاویزی فلم سیریز ‘فنڈا مینٹل۔ جینڈر جسٹس۔ نو ایکسیپشنز’ ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز میں ایک نہیں بلکہ دو کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہے۔
Read moreامریکہ کے صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اینگلا مرکل نے جمعرات کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد روس جرمنی گیس پائپ لائن منصوبے پر پائے جانے والے اختلافات کے بارے میں سوالوں کے ایک ساتھ جواب دیے۔ اس موقع پر صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ ’ اچھے دوستوں کے درمیان عدم اتفاق بھی ہو سکتا ہے۔’
جرمن چانسلر اینگلا مرکل اپنے 16 سالہ دورِ اقتدار میں اختتامی دورے پر امریکہ پہنچی ہیں۔ رواں برس 26 ستمبر کو جرمنی میں ہونے والے انتخابات میں مرکل ایک اور مدت کے لیے امیدوار نہیں ہوں گی۔
Read moreافغانستان میں تقریباً نصف صدی سے خون بہ رہا ہے جس کا آغاز 1975 ء سے سوویت یونین کی سیاسی مداخلت سے ہوا۔ اس نے ظاہر شاہ کا تختہ سردار داؤد کے ذریعے الٹا جو پختون نیشنلسٹ اور اشتراکی نظریات سے متاثر تھا۔ اسے جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ افغان معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی معاشرہ ہے جس میں اشتراکی نظام کے خلاف ایک گونہ مزاحمت پائی جاتی ہے، چنانچہ اس نے سوویت یونین کی جبریت سے باہر
Read moreویب ڈیسک — یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے قرار دیا ہے کہ کاروباری ادارے بعض صورتوں میں مسلمان ملازمین کے سر پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کر سکتے ہیں۔
یونین کی اعلیٰ ترین عدالت میں جرمنی کی دو مسلم خواتین ایک مقدمہ لے کر آئی تھیں کہ ان کو ان کے اداروں نے اسکارف پہننے کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔
Read moreنئی دہلی — بھارت کی سپریم کورٹ نے ملک سے غداری کے قانون پر تنقید کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کر کے استفسار کیا ہے کہ کیا آزادی کے 75 برس بعد بھی اس قانون کی ضرورت ہے؟
Read moreاسلام آباد — سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر 85 پاکستانی قیدیوں کی سزا کی معافی کا فیصلہ کیا ہے جنہیں وطن واپس لانے کے لیے پاکستان کی حکومت خصوصی طیارہ ریاض بھیجے گی۔
Read moreواشنگٹن ڈی سی — پشتو میں مذہبی مدارس کے طلبہ کے لیے طالبان کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی جنھیں تاریخی طور پر افغانستان، پاکستان اور وسطی ایشیا میں پھیلے سیاست سے گریز کرنے والے عبادت گزار اور دنیا ترک کرنے والے طبقے کےطور پر جانا جاتا تھا۔
Read moreاسلام آباد — افغانستان میں قیامِ امن اور استحکام کے لیے پاکستان نے ایک کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیرِ اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی کو ٹیلی فون کرکے اس کانفرنس میں شرکت کی دعوت بھی دی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپنی ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ افغانستان میں استحکام کے لیے ہونے والی مجوزہ کانفرنس میں حامد کرزئی سمیت اعلیٰ افغان قیادت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
Read moreپاکستان میں مشرق کے فضائل بیان کرتے ہوئے پاکستان کے خاندانی نظام کی مضبوطی کی فضیلت بہت شد و مد سے بیان کے جاتی ہے ساتھ میں تڑکے کے طور پر مغرب کی برائیاں اور بے حیائیاں اس طرح بیان کی جاتی ہیں کہ جس کا ایمان نہیں بھی ڈگمگانا وہ بھی دعا مانگے کہ یہ جنت مجھے زمین پر دیکھنے کا موقع ملا ساتھ میں ان کے خاندانی نظام کی ابتر صورتحال اور اس کے اثرات ”مرنے کے بعد
Read moreملائیشیا پاکستان میں بہت مقبول ہے۔ اس کی مقبولیت کی وجہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ہیں۔ انہوں نے اپنی ہر تقریر میں ملائیشیا کو اتنا بڑھا چڑھا کر بیان کیا اب ہر پاکستانی جو پاکستان میں رہتا ہے۔ وہ اس کی مثالیں دیتا ہے۔ لیکن جو لوگ یہاں موجود ہیں۔ وہ اپنے کانوں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ وہ یہاں کے حالات سے سخت نالاں ہیں۔ Covid 19 کے بعد غیر ملکیوں کے حالات مزید بد تر ہو گئے ہیں۔
Read moreکشمیر کے الیکشن میں علی امین گنڈا پور کا دوران تقریر بھٹو کو غدار کہنا کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے اور نا ہی بالکل بے جا الزام ہے۔ بھٹو مجرم تو ہے اور وہ بھی تاریخ کا مجرم ہے۔ بھٹو دور کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ بھٹو کے بہت سے اقدامات ایسے تھے جس کی بنیاد پر کسی شک و شبہے کے بغیر بھٹو کو غدار قرار دیا جاسکتا ہے۔ مگر کوئی بات
Read moreانقرہ — ترک فوج کے ایک دھڑے کے صدر رجب طیب ایردوان کی حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کو پانچ برس بیت گئے ہیں۔ ترک صدر نے اپنے حامیوں کو دارالحکومت انقرہ میں اس دن کی یاد کو تازہ کرنے کے لیے جمع ہونے کی ہدایت کی ہے۔
ترکی میں جمعرات کو عام تعطیل ہے جس کا مقصد فوجی بغاوت کو ناکام کرنے والے افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔
Read moreانڈیا کی وزارت بہبود خواتین و بچہ کے مطابق گذشتہ برس کے دوران ملک میں 43 ہزار سے زیادہ نومولود بچے لاپتہ ہوئے۔ گجرات میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 3500 بچے ہر سال غائب ہو جاتے ہیں۔
Read moreترکی کی جانب سے سینکڑوں کلومیٹر طویل سرحدی دیواروں کی تعمیر کا کام ایسے وقت میں جاری ہے جب یہ اطلاعات ہیں کہ سینکڑوں افغان ایران کے راستے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترک حکام کا کہنا ہے ان دیواروں کی تعمیر کا مقصد سکیورٹی کو بہتر بنانے، سمگلنگ اور غیر قانونی تارکین وطن کو روکنا ہے۔
Read moreبدقسمتی سے پاکستان میں صوبائی خودمختاری اور قومیتوں کے تحفظ کے مطالبے کو ہمیشہ سے غداری سے تعبیر کیا جاتا رہا ہے مگر غداری کے فتوے بانٹنے والے یہ حقیقت بھول جاتے ہیں کہ تقسیم ہند سے پہلے جناح صاحب خود صوبائی خودمختاری کے سب سے بڑے علمبردار تھے۔ صوبائی خودمختاری مسلم لیگ کے بنیادی مطالبوں میں سے تھا۔ 1919 کے مانٹیگو چیمسفورڈ اصلاحات سے لے کر کیبنٹ مشن پلان 1946 کی منظوری تک مسلم لیگ اور جناح صاحب نے
Read moreوفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اقلیتی حقوق پر سینیٹ کمیٹی کو مطلع کیا ہے کہ حکومت 18 سے کم عمر بچوں کے تبدیلی مذہب کی روک تھام کا کوئی اقدام نہیں کرنا چاہتی۔ ان کے خیال میں ایسی پابندی اسلام کی روح کے خلاف ہوگی۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی شادی ایک علیحدہ معاملہ ہے جسے اب اسلامی نظریاتی کونسل سے مشورہ کے لئے بھیجا گیا ہے۔ کم
Read moreسال 2015 میں شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا تو اس وقت کے حکومتی ادوار میں طالبان کے لیے عوام میں اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے اچھے اور برے طالبان کو بیانیہ مشہور کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب یہ شوشہ چھوڑا تو گیا، پر اب تک ہم سب یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ طالبان اگر شدت پسندی، انتہاپسندی اور دہشتگردی کو فروغ دیتے آئے ہوئے ہیں تو وہ
Read moreصدارت کا عہدہ سنبھالنے کے چھ ماہ بعد بائیڈن انتظامیہ نے محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی اور سعودی نائب وزیرِ دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کا ملک میں آمد پر سرخ قالین بچھا کر استقبال کیا ہے۔ یہ اکتوبر سنہ 2018 میں خاشقجی قتل کے بعد سے کسی اعلیٰ منصب پر فائض سعودی حکومتی اہلکار کا پہلا دورہ ہے۔
Read moreبیس سال پہلے یہ تصور کرنا بھی مشکل تھا کہ امریکہ اور افغان طالبان آپس میں امن معاہدہ کر سکتے ہیں۔ لیکن 2020 میں یہ ناممکن خیال ایک حقیقت بن گیا۔ آج یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ ہندوستان، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، افغان طالبان کے ساتھ رابطے پر مائل ہو سکتی ہے۔ طالبان نے جمہوریت سے اپنی شدید نفرت کے اظہار میں کبھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا۔ ذرائع ابلاغ میں حال ہی میں بھارت اور طالبان
Read moreافغانستان میں طالبان تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور اب ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کے نصف شہروں میں اپنا کنٹرول قائم کرچکے ہیں۔ امریکی قیادت میں بین الاقوامی افواج کے انخلا کے دوران کئی افغان شہری اپنی زندگی خوف میں بسر کر رہے ہیں۔ مگر بعض ملک چھوڑنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔
Read moreچاند پر دو پاکستانی شہری جائیداد خرید چکے ہیں اور ان کے خیال میں پہاڑ اور جھیل پاس ہونے کی وجہ سے یہ پلاٹ ’پرائم لوکیشن‘ پر ہیں۔ اور انھیں چاندر پر اپنی پراپرٹی کا دیدار کرنے کی ’کوئی جلدی نہیں۔‘
Read moreاکثر ادھر ادھر سے وڈیوز اور تحاریر سامنے آتی رہتی ہیں کہ بیوی کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے، بچوں کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ میں نے کافی ڈھونڈا لیکن کہیں کوئی وڈیو یا تحریر ایسی نظر نہیں آئی جس میں شوہر کی پٹائی کا درست طریقہ بیان کیا گیا ہو۔ اس لئے میں نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ اس اہم موضوع پر بھی کچھ لکھنا چاہئیے۔ وقت کے ساتھ معاشرتی تبدیلیوں کے باوجود
Read moreمہاراجہ ہری سنگھ نے 1925 ءمیں ریاست جموں وکشمیرکی باگ ڈور سنبھالی۔ ہری سنگھ کشمیری مسلمانوں سے ناروا سلوک کرنے کے علاوہ ہندوؤں برہمنوں کو بھی ناپسند کرتا تھا۔ کشمیری عوام سخت مصائب کا شکار تھے۔ ریاست میں مسلمانوں پر سرکاری ملازمتوں کے دروازے عملی طور پر بند تھے۔ کشمیری عوام کی حالت زار پر احتجاج کرتے ہوئے ریاستی وزیر اعظم بینرجی بھی مستعفی ہو گئے۔ ریاست میں سیاسی سرگرمیوں پر کڑی پابندیاں عائد تھیں۔ پوری ریاست میں کوئی اخبار
Read moreوزیراعظم پاکستان عمران خان سوچ رہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کریں۔ مگر میرے خیال میں وزیراعظم صاحب نے اس معاملہ پر ملک کے اصل حکمرانوں سے مشاورت نہیں کی ہے۔ کیونکہ بلوچستان کے نامور صحافی اور لکھاری انور ساجدی نے دو سال پہلے جب صدر پاکستان عارف علوی سے پوچھا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے بات چیت اور گفت شنید کی گنجائش نکالی جائے گی یا طاقت کا استعمال جاری رہے گا۔ اس پر پاکستانی صدر نے
Read moreقوموں کی تاریخ میں ایسے بھی فیصلہ کن مراحل آتے ہیں جب اگر سمت سفر کا صحیح تعین نہ کیا جائے تو قوم اپنا مقصد وجود کھو بیٹھتی ہے اور اس کے نقوش تاریخ عالم کے دفتر سے کچھ اس طرح محو ہوتے ہیں کہ انسانیت کے مجموعی اور مشترکہ حافظے سے اس کی یاداشت بالکل مٹ جاتی ہے! یعنی کسی بھی قوم کو اپنی قومی حیات کو جاوداں بنانے کے لئے ایسے معماروں کی ضرورت پڑ جاتی ہے جو
Read moreامریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کیوبا میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کرتے ہوئے کیوبا کی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کرے۔
امریکہ میں گن کنٹرول کے حوالے سے ہونے والے اجلاس کے موقع پر پیر کو وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا کہ "کیوبا کے عوام جابرانہ حکومت سے آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ہم نے کیوبا میں اس نوعیت کے مظاہرے طویل عرصے بعد یا غالباً کبھی نہیں دیکھے۔”
Read moreپاکستان کے سوشل میڈیا پر سندھ کے ضلع بدین کے شہر ماتلی کے ایک گوٹھ میں ہندو برادری کے 60 افراد کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کرنے کی ویڈیو زیرِ گردش ہیں جس کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ آیا ان لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا یا ان کے ساتھ زبردستی کی گئی۔
بھارتی میڈیا پر بھی اس خبر کو بھرپور کوریج دیتے ہوئے اسے زبردستی تبدیلیٔ مذہب قرار دیا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض سیاسی رہنماؤں نے بھی اس معاملے پر سوالات اُٹھائے ہیں۔
Read moreسول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ‘افغان طالبان کی حمایت‘ میں بیان دیے ہیں۔
Read moreوطن عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ جو اب نہ تو اسلامی رہا اور نہ ہی جمہوریہ۔ جمہوری ملک میں جمہور کی نمائندگی ہونا ضروری ہے، مگر یہاں جمہور کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی، یا یوں کہنا چاہیے کہ چند خاندانوں کی اجارہ داری اور حکمرانی ہے۔ جو نسل در نسل سیاست کے میدان کو اپنی موروثی جاگیر سمجھتے ہیں۔ رہی بات اسلامی کی تو نہ یہاں کا قانون شریعت اسلامی کے عین مطابق ہے اور نہ ہی معاشرہ۔
Read moreوزیراعظم عمران خان نے کچھ روز قبل گوادر میں مقامی عمائدین، طلباء اور کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے جب یہ کہا کہ وہ بلوچستان کے ”ناراض لوگوں“ سے بات کرنے کا سوچ رہے ہیں، تو ان کا یہ کہنا ہر اس شخص کے لیے، چاہے وہ بلوچستان کا باسی ہو یا ملک کے کسی بھی دوسرے حصے میں رہتا ہو، خوشی اور امید کا پیغام تھا جو بلوچستان میں امن دیکھنے کا خواہاں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس
Read moreامریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں شہریوں کو درپیش پرائیویسی کے مسائل پر ایک سیمینار جاری تھا۔ اس ورکشاپ میں ماہر ین نفسیات اور قانون، مقامی دانشور، شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے والی انجمنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔ اس تقریب میں شامل سبھی لوگ باری باری اپنی رائے کا اظہار کر رہے تھے لیکن شہریوں کی پرائیویسی کو لاحق خطرات کے حوالے سے چند شرکاء کی آراء اور تبصرے بڑے دلچسپ تھے جو اس کہانی کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ بالخصوص سیمینار میں شامل ایک خاتون جولیا کی کہانی جس نے اپنا ذاتی تجربہ بیان کر کے وہاں موجود سب شرکاء کو چونکا دیا۔
Read more”میں آپ کے شو دیکھتی ہوں ٹی وی پر“
”اچھا، شکریہ“
جواب دے کر میں اپنی خریداری میں پھر مصروف ہوگئی۔
”میں سوشل میڈیا پر بھی آپ کو فالو کرتی ہوں۔ آپ کا گیٹ اپ مجھے بہت اپیل کرتا ہے۔ “
وہ ایک بار پھر مجھ سے مخاطب ہوئی۔ میں نے مسکرا کر اسے دیکھا۔ اس کی عمر چھبیس ستائیس کے قریب ہوگی، میں جس شاپنگ سینٹر میں موجود تھی وہ کراچی کے ایک پوش علاقے میں واقع ہے۔ میں کاسمٹکس خرید رہی تھی، لہٰذا غور سے ہر چیز پر لکھی تحریر پڑھتی جارہی تھی۔ اتنے میں وہ اچانک میرے قریب آکر مخاطب ہوگئی۔ اس کا لباس کافی ماڈرن تھا۔ یہ کہنا صحیح ہوگا کہ اس نے بڑی مشکل سے خود کو لباس میں پھنسا رکھا تھا، ایسے میں اس کا کہنا کہ آپ کا گیٹ اپ مجھے اپیل کرتا ہے، میرے لیے حیرت کی بات تھی۔
کراچی — امریکہ اور اتحادی افواج کا انخلا شروع ہونے کے بعد افغانستان میں پیدا ہونے والی صورتِ حال کے نتیجے میں پاکستان افغان مہاجرین کے ممکنہ دباؤ پر قابو پانے کے لیے ‘ایرانی ماڈل’ سمیت مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے۔
Read moreیہ لڑکیاں بہار کے کچھ علاقوں کی بعض شادیوں یا پارٹیوں میں مخصوص آرکسٹرا بینڈوں میں ناچتی ہیں اور گاتی ہیں لیکن پرفارمنس کے دوران انھیں اکثر زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔
Read moreنئی دہلی — انسانی حقوق کے کارکنوں، خواتین کے حقوق کے لیے سرگرم رضاکاروں اور صحافیوں نے بھارت میں مسلمان خواتین کی تصاویر اور اُن سے متعلق معلومات بغیر اجازت انٹرنیٹ پر ڈالنے کی مذمت کرتے ہوئے ذمے داروں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreجہاں تک عوامی اور جمہوری مسائل اور قوموں کی زمین اور وسائل پر قبضے کا تعلق ہے تو میں بائیں بازو سے جڑی ہوئی ایک ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے کچھ معروضات پیش کرنا چاہتی ہوں۔ بورژوازی نیشنلسٹ اپروچ اور ہماری اپروچ میں بنیادی فرق ہے۔ ہم محنت کشوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور محنت کش طبقہ ہر طرح کے ظلم اور استحصال کے خلاف لڑنے کے لئے تیار رہتا ہے، اسی لئے وہ مظلوم قوموں کی خود مختاری کی
Read moreسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور انٹیلیجنس کی دنیا کا سورما کہے جانے والے ایک سابق جاسوس کے مابین دشمنی نے امریکہ کو بھی مداخلت پر مجبور کر دیا۔
Read moreمحترم ڈاکٹر خالد سہیل! میں آپ کا جواب پڑھ کر بہت متاثر ہوئی ہوں کہ کس طرح چند الفاظ میں آپ نے زندگی اور کامیابی کے تعلق کو نہ صرف بخوبی سمیٹا بلکہ مختلف طرز کے لوگوں میں اس تعلق کی بدلتی صورتوں کی بھی نشاندہی فرمائی۔ سر۔ آپ نے مجھ سے پاکستان میں مقیم خواتین بالخصوص غیر روایتی خواتین کو درپیش آنے والے مسائل کے متعلق دریافت کیا ہے۔ آپ بھی اس بات سے واقف ہوں گے کہ پاکستان
Read moreمغربی ادب۔ رومانوی دور میں نیوکلاسیکل دور کے بعد کی اگلی صدی مغرب میں رومانوی ادب سے تعبیر کی جاتی ہے۔ گو کہ یہ دور اٹھارہویں صدی کے آخر سے انیسویں صدی کے درمیان کا عرصہ ہے مگر انیسویں صدی کی ابتدائی دہائیاں اس دور کا زریں وقت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ’پری رومانس ازم‘ کے اس دور میں ہمیں جارج کریب، گولڈ اسمتھ، تھامس گرے اور ولیم کوپر جیسے شہرہ آفاق شاعر برطانوی ادب کی دنیا پر راج کرتے
Read moreچار ماہ قبل جب رابعہ الربا نے مجھے اپنے ساتھ گولڈن گرلز سیریز لکھنے کی دعوت دی تو مجھے اندازہ تھا کہ یہ سیریز جہاں بہت سے لوگوں کو پسند آئے گی وہیں بہت سے لوگوں کے لیے حلق کا وہ نوالہ بن جائے گی جو نہ اگلا جاتا ہے اور نہ نگلا جاتا ہے۔ لیکن مجھے یہ نہیں پتا تھا کہ اس سیریز کی وجہ سے ایسے ایسے لوگ خود نکل کر سامنے آئیں گے جو اس سے پہلے
Read moreافغانستان سے امریکی افواج کے انخلا کے ساتھ ہی طالبان نے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے کی سرگرمیاں تیز کردی تھیں۔ گزشتہ روز افغان طالبان کے ایک ترجمان نے دعویٰ کیا تھا کہ ملک کے 85 فیصد رقبے پر اب ان کا قبضہ ہے۔ تاہم پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اس دعوے کو مبالغہ آمیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شاید پنتالیس سے پچاس فیصد علاقہ طالبان کے زیر کنٹرول
Read moreپاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک میں مندر سے ملحقہ آرام گاہ کی تعمیر میں تاخیر اور گزشتہ برس مندر کو نذرِ آتش کرنے والے ملزمان کے خلاف درج مقدمہ مبینہ طور پر واپس لینے کے فیصلے پر ہندو برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ برس دسمبر میں خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقہ ٹیری میں ہندوؤں کے پیشوا پرم ہنس کی سمادھی اور ملحقہ مندر کو نذرِ آتش کرنے کے الزام میں 350 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے درجنوں افراد کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
Read moreجموں و کشمیر بھارت کے زیرِ انتظام وہ واحد علاقہ ہے جس کا دارالحکومت موسم بدلتے کے ساتھ بدل جاتا ہے۔ سری نگر اس کا گرمائی اور جموں سرمائی صدر مقام ہے۔ یہ روایت یا مشق لگ بھگ ڈیڑھ سو برس پرانی ہے جسے ‘دربار موؤ’ کہا جاتا ہے۔
البتہ اب اس 149 برس پرانے ‘دربار موؤ’ کا یہ انوکھا عمل تقریباً ختم ہونا نظر آرہا ہے۔ لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا کی سربراہی میں جموں و کشمیر کی انتظامیہ نے اعلان کر رکھا ہے کہ کرونا وبا اور اخراجات سے بچنے کے لیے دارالحکومت کی ششماہی منتقلی کے عمل میں بتدیج کمی لائی جا رہی ہے۔
Read moreبہت سے انڈین سکول سیکس ایجوکیشن فراہم نہیں کرتے، اور یہ والدین پر چھوڑ دیتے ہیں کہ وہ اپنے بچوں سے جنسی تعلقات کے بارے میں بات کریں۔ سیکس کوچ پلّوی برنوال والدین کو بتاتی ہیں کہ بچوں سے اس موضوع پر کیسے بات کرنی ہے۔
Read moreجنسی زیادتی کا نشانہ لڑکا بنے یا لڑکی، دونوں کی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے، لیکن حیرت اور افسوس کا مقام ہے کہ لڑکوں پر ہونے والے اس ظلم کو قانوناً ریپ سمجھا ہی نہیں جاتا۔ تفصیل میں جانے سے پہلے میں اس معاملے کے کچھ پہلوؤں پر بات کرنا چاہوں گی۔ لڑکوں کا ریپ کرنے والے یا تو ’گے‘ ہوتے ہیں جنھیں صرف مردوں میں دل چسپی ہوتی ہے یا پھر ہو وہ مرد ہوتے ہیں جو کہ مرد
Read moreجمعہ، کابل افغانستان: وہ چھڑی کے سہارے اپنے دفتر کی سیڑھیاں اترا تو میں نے آگے بڑھ کراس سے مصافحہ کیا۔ کم و بیش چھ فٹ لمبا، بھرے ہوئے جسم اور ادھیڑ عمر کا یہ شخص سوویت یونین کے دور میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی ”خاد“ کے لئے کام کرتا تھا وہی خاد جس کے سوویت خفیہ ایجنسی کے جی بی سے قریبی روابط تھے اور جس پر پاکستان میں دہشت گردی کرنے کے الزام بھی عائد کیے جاتے تھے۔
Read moreوفاق نے اس بجٹ کے بعد بلوچستان کے لئے 730 ارب کے پیکیجز دیے جن میں 131 mega projects شامل ہیں اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت نے اس ترقیاتی پیکیج سے قبل بلوچستان کے بہت سے میگا پراجیکٹس کو منسوخ بھی کر دیا تھا بلوچستان پر ایسی شفقت سی پیک میں دل چسپی ظاہر کرنا ہے یا بلوچستان کے حوالے سے اس حکومت کا بھی دانہ پانی کے بعد کچھ خواہشات کا اظہار کرنا ہے۔ اپنی
Read moreہماری اجتماعی فکر، شعوری یا غیر شعوری طور پر آج بھی طاقت کو دلیل مانتی ہے۔ ہم علم اور اخلاق پر مذہب کے اجارے کو دل سے تسلیم کرتے ہیں۔ ثقافت پر عقیدوں کے پہرے بٹھاتے ہیں۔ فرد کی زندگی میں مداخلت کو اپنا پیدائشی حق گردانتے ہیں۔ نظریوں کی بنیاد پر تفریق روا رکھتے ہیں۔ حکومت اور ریاست میں کوئی امتیاز نہیں کرتے۔ جرم اور گناہ میں کوئی فرق روا نہیں رکھتے۔ مذہبی عقیدے اور سیاسی موقف کو ایک
Read moreچند دن پہلے اسرائیلی سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں اٹارنی جنرل آف اسرائیل کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیت شمیس شہر میں ان اشتہاروں اور بینرز کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے مداخلت کریں جن پہ خواتین کو ”مکمل کپڑے پہننے“ کی ہدایت کی گئی ہے۔ ان میں سے کچھ بورڈز خواتین کو کپڑے پہننے کا طریقہ بتاتے ہیں، جس میں انھیں پورے بازو اور لمبی قمیص پہننے کی تلقین ہے اور چست لباس پہننے سے منع
Read moreبھارت میں کیے جانے والے ایک سروے کے مطابق 84 فی صد بھارت کے شہری سمجھتے ہیں کہ تمام مذاہب کا احترام کیا جانا چاہیے۔
بین الاقوامی ادارے ’پیو ریسرچ سینٹر‘ کے حال ہی میں جاری کی جانے والی سروے رپورٹ کے مطابق بھارت کے بڑے چھ مذاہب ہندو، مسلم، سکھ، عیسائی، بودھ اور جین کے پیروکاروں کا خیال ہے کہ انہیں اور دوسروں کو بھی اپنے مذہب پر عمل کرنے کی آزادی حاصل ہے۔
Read more‘افغانستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ امن و امان کی صورتِ حال خراب ہو رہی ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں جہاں جہاں طالبان مسلط ہو رہے ہیں۔ وہاں انہوں نے روزمرہ زندگی کے حوالے سے کچھ پابندیاں بھی عائد کرنا شروع کر دی ہیں۔
یہ کہنا ہے خدیجہ امین کا، جو نہیں چاہتیں کہ طالبان کا افغانستان کے علاقوں پر قبضہ کرنے کا یہ سلسلہ پورے ملک میں پھیلے۔
Read moreانڈیا میں ملک کی ممتاز اور سرگرم مسلمان خواتین کو ہراساں کرنے کے لیے ایک ویب سائٹ ایک ایپ بنائی گئی جس میں ان عورتوں کے ناموں کی ایک فہرست بنا کر یہ دعوی کیا گیا کہ ان کی نیلامی کی جا رہی ہے۔
Read moreجیہان سادات جن کے شوہر کو سنہ 1981 میں ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر کی جانے والی فوجی پریڈ کے دوران قتل کردیا گیا تھا، ان کا 88 برس میں انتقال ہوگیا ہے۔
Read moreشورش زدہ بلوچستان کے وسائل زیادہ اور آبادی کم ہونے کا فائدہ شروع دن سے بالا دست قوت اٹھا رہی ہے۔ جب بھی بلوچستان کے لوگوں نے حق و حقوق کی بات کی انہیں غدار تو ٹھہراتے ہیں لیکن ان کے درد و الم کا مداوا نہیں کیا جاتا۔ کیونکہ ریاست کا اٹل فیصلہ ہے کہ یہاں ہر کام طاقت اور قوت سے سرانجام دی جائے اور یہاں کے لوگوں کو طاقت کے زور پر زیر کر کے حکمرانی کی
Read moreبلوچستان میں ناراض لوگوں سے بھی بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیر اعظم عمران خان گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گوادر فری زون کا افتتاح کیا اور اس کے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھا اور مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کی۔ وزیراعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا جو بھی پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کا ضرور سوچے گا، ۔ وزیراعظم نے کہا اس
Read moreیوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کا قیام 2010 ء میں عمل میں لایا گیا جس کے بنیادی مقاصد میں یوتھ ڈویلپمنٹ، انتہاپسندی اور شدت پسندی کا سدباب، فروغ امن و مذہبی ہم آہنگی اور شہری تعلیم و جمہوری اقدار کا پرچار شامل ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی میں یوتھ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے اٹھائیس سے زائد اضلاع میں مذہبی ہم آہنگی، فروغ امن و جمہوریت اور شدت پسندی کے تدارک کے لیے درجنوں سیمینارز، ورکشاپس، معلوماتی دورے اور سرگرمیوں
Read moreنئی دہلی — بھارت نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل کی او آئی سی کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کی قرارداد کے مطابق بھارت کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں وفد بھیجنے کی تجویز پر سخت ردِ عمل ظاہر کیا ہے۔
وزارتِ خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے جمعرات کو نیوز بریفنگ میں او آئی سی سے اپیل کی کہ وہ پاکستان جیسے ملک کی جانب سے متعصبانہ اور یک طرفہ قراردادوں کی مدد سے بھارت مخالف پروپیگنڈا کر کے اس پلیٹ فارم کو تباہ کرنے کی اجازت نہ دے۔
Read moreکابل — افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ایک چھوٹے سے ریستوران کے باورچی خانے میں تندور کے گرد افغان خواتین جمع ہیں۔ یہ دوپہر کے کھانے کے لیے ریستوران میں آنے والوں کے لیے روٹیاں تیار کر رہی ہیں۔
یہ خواتین گھریلو تشدد کی متاثرین ہیں اور ان میں کئی ایسی ہیں جو کبھی اپنے گھر واپس نہیں جا سکیں گی۔
Read moreویب ڈیسک — دنیا میں تنازعے شروع تو ہوئے ہیں مگر ختم نہیں ہوئے۔ خواہ یہ ایتھو پیا کا ٹگرے کا علاقہ ہو، یمن ہو، افغانستان یا شام۔ اور ان تنازعوں کے نتیجے میں انسانی زندگی کا جو بحران پیدا ہوتا ہے وہ بھی بڑھتا ہی چلا جاتا ہے۔
Read moreانسان بڑا نا شکرا ہے وہ خدا کی دی ہوئی نعمتوں اور آسائشوں کو بغیر کسی شکر گزاری کے احساس کے صدیوں سالوں برتتا ہے اور اس کو اپنا پیدائشی حق سمجھتا ہے پھر جب خدا کی طرف سے کوئی آزمائش آئے تو احساس ہو تا ہے کہ وہ کس قدر نوازی ہوئی زندگی گزار رہا تھا۔ اس پر اللہ کا کس قدر کرم تھا انہی نعمتوں میں سے ایک نعمت اللہ کے بنائے ہوئے رشتے ہیں جس میں اولین
Read moreمارشل لاء ادوار خصوصاً جنرل ضیاء الحق کے دور میں پاکستان کی ”پابند صحافت اور سیاست“ کے عام رجحانات سے بغاوت کر کے اپنے نظریات کو جرات اور سچائی کے ساتھ بیان کرنا اور پھر ان پر قائم رہنا کس قدر دشوار اور جان سے گزر جانے والی دیوانگی ہے، اس کا ادراک ضیاء دور میں قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنے اور کوڑے کھانے والے صحافی اچھی طرح رکھتے ہیں۔ چونکہ پروفیسر وارث میر نے اپنی زندگی آزادیٔ
Read moreوزیراعظم عمران خان نے عوامی جمہوری وطن پارٹی کے رہنما شاہ زین بگٹی کو بلوچستان میں مفاہمت اور ہم آہنگی کے لیے اپنا معاون مقرر کیا ہے۔
Read moreامریکہ بیس برس تک افغانستان میں قتل و غارت کا بازار گرم کرنے کے بعد گیارہ ستمبر تک اپنی تمام فوجیں افغانستان سے نکالنے کا اعلان کر چکا ہے جس سے بڑے بڑے دارالحکومتوں میں کھلبلی سی مچ گئی اور اس خدشے کا اظہار کیا جانے لگا ہے کہ افغان حکومت اب چند ہفتوں کی مہمان ہے اور انخلا سے پہلے اگر شراکت داروں میں اقتدار میں شرکت کا کوئی معاہدہ طے نہ پایا، تو بدترین خانہ جنگی شروع ہو
Read moreگزشتہ سال میں نے ضلع قصور کے تین پرائمری سکولوں کے بچوں کے انٹرویوز کیے تھے۔ ان میں سے ایک سکول ایسا تھا جہاں مسیحی بچیوں کی بھی نمایاں تعداد موجود تھی۔ باقی پرائمری اسکولوں کی نسبت مجھے اس اسکول میں کچھ منفرد چیزیں دیکھنے کو ملیں۔ یہاں نہ صرف میرا انٹرایکشن مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والی بچیوں سے ہوا بلکہ اس سرکاری سکول میں زیادہ تر پڑھنے والی بچیاں غریب یا کم آمدنی والے گھروں سے تعلق رکھتی
Read moreبلوچستان کا مسئلہ محض ایک صوبائی مسئلہ نہیں بلکہ اس کی حیثیت ایک قومی مسئلہ کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ کیونکہ مسئلہ امن و امان سے زیادہ قومی سیکورٹی کا ہے اور بلوچستان کے اس بحران کو حل کیے بغیر قومی سلامتی اور سیکورٹی کا معاملہ بھی پیچیدہ رہے گا۔ بالخصوص جب اس صوبہ بلوچستان میں ہمیں بھارت سمیت دیگر ممالک کی مداخلت کے معاملات کو دیکھنا پڑتا ہے تو ایسی صورت میں ہماری ریاستی اور حکومتی پالیسی میں بلوچستان
Read moreابھی حال ہی میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور عالمی سیاسی جماعتوں کا سربراہی اجلاس منعقد ہوا جس میں چینی صدر شی جن پھنگ سمیت پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا اور دنیا کو درپیش مسائل کے حل میں سیاسی جماعتوں کے اہم کردار پر روشنی ڈالی۔ عالمی سطح پر وبائی صورتحال کے تناظر میں اس قسم کی سرگرمیوں کا تواتر سے انعقاد ویسے بھی نہایت اہم ہے جہاں اہم تجاویز کے تبادلے سمیت ایک دوسرے
Read moreہیٹی کی پولیس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک روز قبل قتل ہونے والے ملک کے صدر جووینل موئس پر حملے میں ملوث چار ملزمان کو مقابلے میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
پولیس کے سربراہ لیون چارلس کا پورٹ او پرنس میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ دو دیگر مشتبہ ملزمان جنہیں کرائے کا قاتل قرار دیا جا رہا ہے کو پولیس نے مقابلے میں حراست میں لیا ہے۔ جب کہ پولیس کے ان تین افسران کو بھی بازیاب کرا لیا گیا ہے جن کو ملزمان نے یرغمال بنا لیا تھا۔
Read moreامریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے چین کے ایغور مسلمانوں سے بذریعہ ویڈیو لنک گفتگو کی ہے جنہیں چین کے شمال مغربی صوبے سنکیانگ میں مبینہ طور پر کیمپوں میں رکھا گیا تھا۔
منگل کو ہونے والی اس گفتگو کا مقصد چین کی اس مسلمان اقلیت پر گزرنے والے حالات سے آگاہی اور اس بارے میں مشورہ لینا تھا کہ چین پر اس کے جبر کو روکنے کے لیے کس طرح کا دباؤ ڈالا جا سکتا ہے۔
Read moreافغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں جنگجو فوجی اڈوں، سرحدی چوکیوں اور شہروں پر قبضے کر رہے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے بدھ کو صوبہ بادغیس کے صوبائی ہیڈ کوارٹر ‘قلعہ نو’ کو پہلی مرتبہ نشانہ بناتے ہوئے انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر اور جیل پر حملہ کر کے درجنوں قیدی رہا کرائے جس میں طالبان جنگجو بھی شامل ہیں۔
Read moreپاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی میں دو مماثلت سامنے آئی ہیں۔ دونوں لیڈروں نے بالی وڈ لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی رحلت پر یکساں طور سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نریندر مودی نے دلیپ کمار کو بے مثل صلاحیتوں کا حامل فنکار قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال کو ثقافتی دنیا کا بے پایاں نقصان قرار دیا۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں دلیپ کمار کو عظیم اور ہمہ گیر فنکار
Read moreٹرانسپلانٹ کے بعد خوشی اور گہرے اطمینان کا احساس ہوا۔ کئی سال ڈائیلیسز پر گزارنے کے بعد یہ میرے لیے بہت ہی خوشگوار تبدیلی ثابت ہوئی۔ کچھ دن خالہ کے گھر گزارے پھر لاہور چل دیے۔ زندگی میں کئی تبدیلیاں آ گئی تھیں۔ اب پہلے کی طرح نہ پرہیز تھا نہ کہیں آنے جانے کی پابندی تھی نہ ڈائیلیسز کی پریشانی تھی۔ ٹرانسپلانٹ کے کچھ اپنے ہی قواعد و ضوابط تھے جو مجھے کچھ خاص سخت نہ لگتے تھے۔ ڈائیلیسز
Read moreآپ میں سے جنہوں نے ہیری پورٹر دیکھی یا پڑھی ہے وہ اس اصطلاح مگل سے بخوبی واقف ہوں گے۔ جب شروع میں ہیری پورٹر کو یہ احساس دلایا گیا کہ وہ نجیب الطرفین جادوگر نہیں اور غیر جادوگر دنیا سے آ گیا ہے اور مس فٹ ہے۔ اسے بار بار مگل کہہ کر غیر ہونے کا احساس دلایا جاتا رہا۔ ادبی دنیا میں، خاص طور سے ادبی نشست و برخاست کے حوالے سے میں خود کو کسی قدر Muggle
Read moreمشاہد اللہ خان کے بعد اب عثمان خان کاکڑ بھی چل بسے۔ بھیڑ چال کے اس دور میں یہ وہ لوگ تھے جو ریوڑ کے ساتھ ہانکے جانے سے انکاری تھی، ان کی صدائیں بے شک ایوان بالا کے بالا خانوں سے ٹکرا کر واپس آجاتی تھی مگر جمہوریت کی ساکت گھنٹیوں میں خفیف ہی سہی ایک حرکت ضرور پیدا کرتی تھی۔ سابق سینیٹر کی وفات پر ایک گروہ متحرک ہے، ان کا مطالبہ ہے کہ موت کے اسباب پر
Read moreماضی میں ہم نے موجودہ حکمران جماعت و اتحادیوں سمیت اپوزیشن کی کئی جماعتوں کو سپریم کورٹ، قومی اسمبلی، پاکستان ٹیلی ویژن اور دیگر اہم سرکاری عمارتوں پر حملہ آور ہوتے دیکھا ہے۔ اس کی علاوہ چند جماعتیں ایسی بھی تھیں اور اب بھی موجود ہیں جنہوں نے بوری بند لاشوں کی سیاست کی اور اس کے علاوہ جو دشمن ممالک کی خفیہ ایجنسیوں سے روابط رکھنے میں ملوث رہی ہیں مگر ان میں کچھ آج بھی قائم و دائم
Read moreپاکستان نے صحافیوں کی حقوق کے لیے سرگرم عالمی تنظیم ‘رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز’ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو دنیا کے ان 37 رہنماؤں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جو ذرائع ابلاغ کی آزادی کو محدود کرنے کے لیے سخت اقدامات کر رہے ہیں۔
رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کی رپورٹ میں ان 37 ممالک کے سربراہان میں پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سمیت بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، ترکی کے صدر رجب طیب اردوان، ایران کے رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای، چین کے صدر شی جن پنگ، روس کے صدر ولادی میر پوٹن اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے نام بھی شامل ہیں۔
Read moreجدید معاشرے کو درپیش مسائل میں سے ایک سب سے بڑا اور اہم مسئلہ انسانی اسمگلنگ رہا ہے، جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مختلف شکلیں اختیار کرتا رہا ہے۔ انٹرنیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) اور واک فری فاؤنڈیشن کی ایک تحقیق کے مطابق انسانی اسمگلنگ کا نشانہ بننے والوں کی تعداد تقریباً 40 ملین ہے۔ عالمی سطح پر، اس تجارت کے ذریعے ہونے والے منافع کے مارجن سے انسانی اسمگلنگ کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے، جو کہ
Read moreاقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے قبائلیوں کے حقوق کی لڑائی لڑنے والے 84 سالہ مسیحی پادری اور انسانی حقوق کے سرگرم کارکن فادر اسٹن سوامی کی زیر حراست موت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
حقوق انسانی سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر کے دفتر کی ترجمان لز تھروسیل نے جنیوا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فادر اسٹن سوامی کی موت سے ہمیں سخت دھچکہ لگا ہے اور شدید اذیت پہنچی ہے۔
Read moreپاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سوشل میڈیا پر ایک وائرل ویڈیو میں لڑکے اور لڑکی پر تشدد کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Read moreپاکستان کے صوبے سندھ کی حکومت نے ہندو مذہب کی مقدس کتاب ‘بھگود گیتا’ کی کاپیاں چھاپنے کے لیے حالیہ سالانہ مالیاتی بجٹ میں فنڈز مختص کیے ہیں۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ کسی بھی اقلیت برادری کی مقدس کتاب سرکاری خرچے پر چھاپی جا رہی ہے۔ ملک میں بسنے والی ہندو برادری کی تنظیموں اور بین المذاہب ہم آہنگی پر کام کرنے والی تنظیموں نے اس اقدام کو سراہا ہے۔
سندھ کی حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے 15 جون کو صوبائی اسمبلی میں رواں مالی سال کا 14 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کیا تھا۔
Read moreپہلی مثال: چند روز پہلے پلڈاٹ کے روح رواں احمد بلال محبوب صاحب نے ایک ٹویٹ کی جس میں انہوں نے برطانوی جریدے اکانومسٹ کی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ کرونا وائرس سے پہلے کی نارمل دنیا کیسی تھی اور آج اس وبا کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد مختلف ممالک کی کیا صورتحال ہے۔ جریدے نے مختلف اعداد و شمار کی مدد سے معمول کی زندگی ماپنے کا ایک اشاریہ مرتب کیا جسے اس نے Global Normalcy Index کا نام دیا ہے، اس اشاریے کے مطابق وبا سے پہلے معمول کی دنیا اگر 100 پوائنٹس پر تھی تو آج کی دنیا 66 پوائنٹس پر ہے، بدترین وقت اپریل 2020 کا تھا جب یہ عالمی اشاریہ 35 پوائنٹس پر تھا۔
Read moreخاتون میرے سامنے غم و حرماں اور کرب و اندوہ کی تصویر بنی بیٹھی تھی۔ آنسو اس کے غمزدہ اور پریشان چہرے کو بگھو رہے تھے۔ اس کے گال غصے، رنج اور پشیمانی کے جذبات سے تمتما رہے تھے۔ گریہ گلو گیر اور لہجہ درد کی تصویر بنا تھا۔ وہ بتا رہی تھی کہ بیس سالا شادی شدہ زندگی میں سوائے پہلے چند دن اس نے خوشی اور مسرت کا شاید ہی کوئی لمحہ دیکھا ہو۔ اس نے نہایت کرب
Read moreپاکستان کے لئے افغانستان کے حوالے سے یہ اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ طالبان کے ترجمان نے افغان حکومت کے نمائیندوں کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی و اتحادی افواج کے انخلا کے بعد اگر افغانستان میں امن کی کوئی امید کی جاسکتی ہے تو اس کا راستہ بین الافغان مذاکرات سے ہوکر ہی گزرتا ہے۔ یہ بات بھی مستحسن ہے کہ مذاکرات کا از سر نو آغاز کرنے کا اشارہ پاکستان یا امریکی حکام
Read moreنئی دہلی — بھارت میں انسدادِ دہشت گردی قانون ‘یو اے پی اے’ کے تحت قید انسانی حقوق کے کارکن فادر اسٹن سوامی کے انتقال پر بھارت کے سماجی حلقوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
چوراسی سالہ اسٹن سوامی رعشہ کے مریض تھے اور پیر کو ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں انتقال کر گئے تھے۔
Read moreصحافیوں کے حقوق اور تحفظ کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ‘رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز’ نے پیر کو ایسے 37 ممالک کے سربراہوں کی فہرست شائع کی ہے جو ان کے مطابق اپنے ملک میں سنسرشپ، صحافیوں کو قید کر کے، انھیں تشدد کا نشانہ بنا کر، ہراساں کر کے یا انھیں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل کروا کر آزادی صحافت کو مسلسل دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حکومتِ پاکستان نے اپنے فوری رد عمل میں اس رپورٹ کو ’فضول‘ قرار دیا ہے۔
Read moreانڈیا کے ہزاروں ایکٹیوسٹوں، سیاسی رہنماؤں اور شہریوں نے قبائلی حقوق کے کارکن اسٹین سوامی کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہار لیا ہے۔
Read more