میری رائے اور سوشل میڈیا کے فتوی ساز

عید پر گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو وہاں پرایک رشتے دار بزرگ نے پوچھا کہ کیا کرتے ہو؟ میرے بتانے پر کہ میڈیا پر کام کرتا ہوں تو انہوں نے کہا کہ اچھا دیکھا تو نہیں کبھی ”سوشل“ میڈیا پر، سوشل میڈیا سے مراد ان کی فیس بک تھا کیونکہ گاؤں، قصبوں میں بس فیس بک ہی سب سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اکثر سیلولر کمپنیوں کی جانب سے فیس بک فری میں استعمال کرنے کے پیکجز

Read more

طالبان تبدیل ہو گئے” کی خوش فہمی”

امریکی انخلا کے بعد افغانستان کا ممکنہ سیاسی منظر نامہ اچھے حالات کی غمازی نہیں کر رہا۔ طالبان ملک کے اکثر علاقوں پر قبضہ کرتے ہوئے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ان کے دعوی کے مطابق اب صرف مرکز پر قبضہ کرنا باقی رہ گیا ہے۔ اگر طالبان طاقت کے زور پر کابل پر بھی قبضہ کر لیتے ہیں تو انہیں اپنے اس اسلامی نظام کے نفاذ کا موقع مل جائے گا جس کے لئے وہ گزشتہ دو دہائیوں سے

Read more

کوہستان میں پولیس اہلکار اور کم عمر لڑکی کے قتل کا معمہ

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوھستان کی ایک وادی میں مقامی پولیس نے ایلیٹ فورس کے اہلکار اور ایک کم عمر لڑکی کے دوہرے قتل کی واردات کی تصدیق تو کی ہے مگر قتل کی وجہ سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

زمانہ عدالت نہیں ہے

یہ عنوان بیسویں صدی میں اردو کے ایک بڑے شاعر مبارک احمد کی 1961ء میں لکھی نظم سے ماخوذ ہے۔ مبارک احمد کا کچھ ذکر رہے گا مگر اس سے پہلے صاف کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دن بے کراں ذہنی انتشار، پژمردگی اور اعصابی دباؤ  میں گزرے۔ ملکی سیاست بدستور دگرگوں ہے اور میری نسل کے عرصہ حیات میں کسی بامعنی بہتری کے کوئی آثار نہیں۔ خیر یہ تین نسلوں کی رائیگانی کی حکایت ہے اور چوتھی نسل کے

Read more

افغان مسئلہ کا حل: پاکستان اور امریکہ مخالف سمت میں کھڑے ہیں

وزیر اعظم مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بعض دیگر حکومتی اہلکاروں کے ساتھ اس وقت امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں افغانستان کے معاملہ پر پاکستان کا سرکاری مؤقف واضح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ معیدیوسف نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے بھی ملاقات کی ہے جو گزشتہ چند ماہ کے دوران ان دونوں عہدیداروں کے درمیان ہونے والی دوسری ملاقات ہے۔ معید یوسف نے امریکی ہم منصب

Read more

‘امریکہ سمجھتا ہے پاکستان کا طالبان پر اثر و رسوخ ہے لیکن حقیقت ایسی نہیں’

امریکہ کے وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن نے کہا ہے کہ پاکستان اب بھی افغان طالبان پر مؤثر اثر و رسوخ رکھتا ہے اور امریکہ کو امید ہے کہ اسلام آباد، طالبان کو جنگ بندی اور مذاکرات پر قائل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا تاکہ جنگجو طاقت کے ذریعے اقتدار پر قابض نہ ہو سکیں۔

اینٹنی بلنکن نے اپنے دو روزہ دورۂ بھارت کے موقع پر جمعرات کو مقامی نشریاتی ادارے ‘ٹائمز آف انڈیا’ کو انٹرویو دیا۔ جس کے دوران انہوں نے افغانستان سمیت خطے کے کئی اہم امور پر بات کی۔

Read more

راہِ ابلاغ

ہزاروں سال کے ارتقاء کے دوران انسانی ذہن نے کام کرنے، تجزیہ کرنے اور نتیجہ نکالنے کے لیے ایک راستہ تعمیر کیا ہے، کچھ معاملات تو واضح تھے جن کو مشاہدے اور تجربے سے بآسانی سمجھ لیا گیا یہیں سے مروجہ علم اور پھر تحصیل علم کی بنیاد پژی، وہیں ناقابل تجربہ، یا ناقابل فہم معاملات کے سمجھنے کے لیے ایک اعتقاد و ایمان کا راستہ یا طریقہ تشکیل دیا گیا، تاکہ سوالات کے جو جواب آسانی سے حاصل یا

Read more

علمائے اسلام کی کینیڈین جنت اور پاکستانی دوزخ

عزیزان من، تار یخ دان رومن ایمپائر کی انصاف پسندی کا بہت شور مچاتے رہے ہیں کہ وہاں عوام کو ہر طرح کی بات کرنے کی آزادی ہوتی تھی، لیکن آج کی طرح ان کے مذہبی دانشوروں سے بھی حکومتیں ڈر کے رہا کرتی تھیں حتی کہ جولیس سیزر بھی ان دانشوروں کے خلاف کچھ بولنے سے پہلے سو بار سوچا کرتا تھا۔ چونکہ وقت ہمیشہ گردش میں رہتا ہے اور ایک مخصوص چال میں بھاگتا ہی جاتا ہے تو

Read more

ہم فیمینیسٹ عورتیں

عورتوں کے ساتھ مسلسل ہونے والی زیادتیوں میں اتنی بے شمار چیزیں آ جاتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتا پہلے کس پہ آواز اٹھائیں۔ ہراسمنٹ پہ بات کر رہے ہوتے ہیں تو اچانک سے ریپ کیس سامنے آ جاتے ہیں۔ ریپ پہ بات کر رہے ہوں تو گینگ ریپ سننے میں آ جاتا ہے۔ اس کے بعد قتل چاہے وہ ریپ کے بعد قتل ہو یا پھر غیرت پہ ہو، پسند کی شادی جرم ٹھہرے یا پھر گول روٹی نہ

Read more

پاکستان میں عورتوں سے مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے؟

پاکستان میں مغرب کے مقابلے میں عورتوں کے حقوق اور ان سے روا رکھے جانے والے سلوک کے حوالے سے بات کی جائے تو قریباً ہر دوسرا فرد دعویٰ کرتا ہے کہ وطن عزیز میں عورتوں سے بہت اچھا سلوک کیا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورتوں کو جتنی عزت دی جاتی ہے مغرب سوچ بھی نہیں سکتا۔ یہاں عورتوں کو جتنے حقوق حاصل ہیں کسی معاشرے میں نہیں ہیں۔ چند مثالیں بھی دی جاتی ہیں جیسے مغرب نے عورت

Read more

ایکویٹوریئل گِنی: صدر کے بیٹے کے امریکہ اور فرانس کے بعد برطانیہ میں بھی اثاثے ضبط

افریقی ملک ایکویٹوریئل گِنی کے صدر کے بیٹے کے اثاثے برسوں سے ملک کی بڑھتی ہوئی دولت کے ساتھ ساتھ بڑھتے رہے ہیں۔ یہ افریقی ملک برِاعظم افریقہ کا سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والا ملک ہے۔

Read more

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟

ایک طرف اففان طالبان کا وفد چین جا کر چینی وزیر خارجہ سے ملا ہے تو دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ اپنے انڈین ہم منصب سے ملے ہیں۔ ان دو طرفہ ملاقاتوں میں زیر بحث موضوع افغانستان سے وابستہ مفادات کا مستقبل ہے۔

Read more

انڈیا میں ایک ماں نے الزام لگایا ہے کہ ان کی بیٹی کو ’دادا اور چچاؤں نے جینز پہننے پر مار مار کر ہلاک کر دیا‘

گذشتہ ہفتے انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ایک 17 سالہ لڑکی نیہا پاسوان کو مبینہ طور پر اس کے خاندان کے افراد کی طرف سے جینز پہننے کی وجہ سے اس بے دردی سے مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔

Read more

امریکی رپورٹ میں پاکستان کی عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر نکتہ چینی، دفتر خارجہ نے رپورٹ مسترد کردی

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں عام طور پر شفافیت اور مؤثر پالیسیوں اور قوانین کا فقدان ہے۔ اسی رپورٹ میں پاکستان کے عدالتی نظام اور دیگر معاملات پر نکتہ چینی بھی کی گئی ہے۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستان کے عدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نظریاتی طور پر پاکستان کا عدالتی نظام ایگزیکٹو کے دائرہ اثر سے نکل کر، آزادانہ طور پر کام کرتا ہے لیکن حقیقت مختلف ہے۔ پاکستان فوج عدالتی نظام پر خاصا اثر و رسوخ رکھتی ہے اس کے نتیجے میں پاکستان کے عدالتی نظام کی اہلیت، منصفانہ اور قابلِ اعتماد ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔

Read more

امریکی وزیر خارجہ کے دورہ بھارت میں درپردہ مقاصد

امریکی وزیر خارجہ دورہ بھارت پر آئے، خطے میں تبدیل ہوتی نئی تذیرواتی صورت حال کے تناظر میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بایڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی بار بھارتی ہم منصب سبرامنیئم جے شنکر سے بات چیت اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ بھارت میں ہندو انتہا پسندی کی بڑھتی لہر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر دونوں ممالک کے درمیان کسی خاص پیش رفت کی امید کم رکھی جا رہی ہے، کیونکہ

Read more

امریکہ کے اصلی ہیر اور رانجھا

وہ دونوں شہر کے مشہور کالج میں پڑھتے تھے۔ لڑکے کا باپ ایک ریٹائرڈ فوجی کرنل تھا اور ان کا خاندانی پیشہ سپاہ گری تھا۔ لڑکی کا باپ ایک امیر بزنس مین اور ایک بڑے کسینو کا مالک تھا۔ لڑکے کا نام رچرڈ تھا۔ وہ دراز قد، سنہری بال، نیلی آنکھیں اور مردانہ وجاہت رکھنے والا خوبصورت نوجوان تھا۔ وہ پیار بھرا دل رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک بہت اچھا پینٹر بھی تھا۔ وہ اپنی ایک کالج فیلو Native American

Read more

کچھ تو ہم سندھ والوں کے لیے بھی چھوڑ دو!

اسلام آباد میں ایک دوست کے پاس جانے کے لیے میں نے بائیکیا کا سفر کیا، چوں کہ سفر طویل تھا اس لیے راستے میں اس بائیکیا والے ڈرائیور سے غیر رسمی سلام دعا بھی ہوئی جس کے بعد اس نے میرے لہجے سے بھانپ لیا کہ میں سندھ سے ہوں تو اس نے سوال کیا کہ بھائی آپ سندھ کے کون سے علاقے سے تعلق رکھتے ہیں؟ میں نے جواب دیا کہ میں حیدرآباد کا رہائشی ہوں، جس پر

Read more

روبوٹ مرد یا عورتوں کی عزت: پاکستانی معاشرہ کی حقیقت کیا ہے؟

ایک امریکی نیوز پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور مسلمان ملکوں میں عورتوں کو جو عزت و احترام دیا جاتا ہے، مغربی ممالک میں اس کا تصور بھی نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان میں ریپ کے واقعات مغربی ممالک کے مقابلے میں عشر عشیر بھی نہیں۔ گو کہ انہوں نے تسلیم کیا کہ ہمارے معاشرے کو اپنے طور پر بعض سماجی مسائل کا سامنا ہے۔

Read more

جوش، فیض اور مودودی کی دوستی

سید ابو الاعلیٰ مودودی سے کسی نے جوش ملیح آبادی کے بارے میں رائے لی تو مولانا نے فرمایا’’اچھا اس لئے نہیں کہوں گا کہ دین دار نہیں،برا اس لئے نہیں کہوں گا کہ میرے پرانے دوست ہیں۔‘‘جوش صاحب بھی مولانا کو بہت مانتے تھے مگر کچھ اور لوگوں کی طرح ان کی بھی رائے تھی کہ اگر وہ سیاست میں نہ آتے تو بہتر ہوتا ۔’’سیاست پیغمبروں کا میدان تھا جس پر شیاطین نے قبضہ کر لیا ہے۔ جو

Read more

طالبان پاکستان کے ہیں یا پاکستان طالبان کا ہے

وزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام افغان فریقوں کو بات چیت کے ذریعے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہئے۔ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بامقصد مذاکرات ہی سود مند ہوسکتے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ ایک روزہ دورہ پر پاکستان آئے تھے تاکہ اسی سال مئی میں وزیر اعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب میں ہونے والی

Read more

سب مرد نہیں، لیکن مرد ہی (Not all men, but just men)

گزشتہ کچھ دنوں سے ملک بھر میں خواتین پر مظالم، تشدد اور قتل کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ کچھ بڑے اور با اثر گھرانوں کی بیٹیاں اغوا و قتل ہوئیں تو مین سٹریم میڈیا نے بھی اس معاملے کو اپنی خبروں اور پروگرامز کا حصہ بنایا۔ البتہ سوشل میڈیا پر لیفٹ، فیمینسٹ اور لبرلز کی جانب سے بھرپور مہم چلائی گئی۔ ایسی مہم جس نے تمام مذہبی و غیر مذہبی مردوں کو جھنجھوڑ دیا، تاہم وہ بھی بے شرمی کی

Read more

کفر کی حکومت بمقابلہ ظلم کی حکومت

بھلے وقتوں میں عمران خان لاکھوں کے اجتماع میں بانگ دہل اپنا ایک فتویٰ ہر روز دہرایا کرتے تھے۔ کہ حضرت علی کرم اللہ وجہ کا فرمان ہے کسی بھی ملک میں کفر کی حکومت چل سکتی ہے۔ مگر ظلم کی حکومت نہیں چل سکتی۔ اور جو جو ظلم وہ گنوایا کرتے تھے ان کی بہت لمبی لسٹ ہے۔ اس لسٹ میں سب سے اہم ایک ظلم ایسا ہے جو تقریباً سب کا احاطہ کرتا ہے۔ یعنی جھوٹے وعدے۔ عمران

Read more

واٹر کولر کی قربانی

روس میں سفید رات کا جشن منایا جاتا ہے۔ اٹلی میں لوگ سنگتروں کی لڑائی کا تہوار مناتے ہیں اور ایک دوسرے پر پکے ہوئے سنگترے اچھالتے ہیں۔ سپین میں بپھرے ہوئے بد مست بھینسوں کو اشتعال دلا کر ان کے آگے دوڑنے کا رواج ہے۔ ہندو دیوالی پر پھلجڑیاں چھوڑتے ہیں اور آتش بازی کرتے ہیں، ہولی پر رنگ بکھیرتے ہیں۔ برطانیہ میں ایسٹر اور کرسمس پر لوگ عمدہ کھانے کھاتے ہیں اور شراب نوشی کر کے ناچتے گاتے

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات کا سبق

آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج ماضی کے انتخابات کا تسلسل ہی تھے۔ یہ اصول اور منطق درست ثابت ہوئی کہ آزاد کشمیر میں وہی جماعت انتخابات جیتے گی جس کی اسلام آباد میں حکومت ہوگی۔ اگرچہ بہت سے سیاسی پنڈت یا حکومت مخالف سیاسی اور صحافتی طبقہ ان انتخابی نتائج سے بہت بڑے سیاسی دھماکے یا حکومتی مخالفت میں کسی بڑے اپ سیٹ کی پیشگوئی کر رہا تھا اسے سخت ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ طبقہ عملی طور

Read more

خواتین پر تشدد: اسلام آباد میں درخت سے پتلا لٹکا کر پھانسی کی سزا کے مطالبے پر بحث

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک فنکار نے ایک پتلے کو شہر کے ایک مصروف چوارہے پر درخت سے لٹکا کر معاشرے میں خواتین پر بڑھتے ہوئے مظالم پر سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کرنے کا انوکھا انداز اختیار کیا ہے۔

Read more

اولاد تو آپ ہی کی ہے

میں اس مضمون کے آغاز میں یہ گزارش کرنا چاہوں گا کہ مضمون نگار کا قارئین سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آج سے سینکڑوں برس قبل جزیرہ نما عرب میں دستور تھا کہ جب کسی کے یہاں لڑکی کی پیدائش ہوتی تو والدین اسے اپنی ذلت کا سبب جانتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہو جاتے اور اس کوشش میں لگ جاتے کہ اس مزعومہ داغ کو کس طرح دھویا جائے۔ بعض ظالم والدین اپنی اس چھوٹی سے معصوم بچی کو غیرت کے نام پر زندہ زمین میں گاڑ کر چھٹکارا حاصل کر کے بظاہر اس نام نہاد ذلت کا داغ دھو ڈالتے۔

Read more

من چاہی آزادی نور مقدم کی جان لے گئی

نور مقدم کے قتل کے واقعہ اور اس کے پس منظر پر پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے اور جلد ہی اصل حقائق بھی سامنے آ جائیں گے مگر جو ابھی تک حقائق سامنے آئے ہیں اس کے مطابق مقتولہ اور قاتل کے درمیان گہری دوستی کا رشتہ سامنے آیا ہے۔ ایک ایسا رشتہ جس کا دونوں طرف کے خاندانوں کو نہ صرف علم تھا بلکہ ایک دوسرے کے گھر آنے جانے اور ملنے ملانے پر بھی دونوں طرف سے کسی کو اعتراض بھی نہیں تھا۔

Read more

خواتین پر پابندیاں لگا چکے، اب لڑکوں کی تربیت شروع کریں

گزشتہ دو ہفتوں میں پاکستان میں ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس کو دیکھ کر روح کانپ اٹھی ہے ویسے تو روح کانپ اٹھنے کا سلسلہ کافی پرانا ہے اور اب تلک جاری ہے۔ ظلم و بربریت کی عجیب و غریب داستانیں سن کر دل و دماغ پر لرزہ طاری ہو گیا ہے۔

ظلم کی یہ داستانیں کوئی نئی نہیں ہے اور بدقسمتی کے ساتھ نہ یہ آخری بار ہے۔ آخر کب تک باتیں ہوتی رہیں گی اور گھریلو تشدد اور خواتین کو جان سے مار ڈالنے کے واقعات ہوتے رہیں گے۔ یہ تمام واقعات پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں پیش آئے جس میں صرف دو واقعات اسلام آباد میں پیش آئے۔

Read more

پانامہ لیکس سے بڑی خبر قتل ہو گئی…

پاکستان میں سیاست کے ہنگام میں ایسی خبریں جن کا کوئی طاقتور سپانسر نہ ہو اپنی تمام تر اہمیت کے باوجود اخبار کے یک یا دو کالمی کوڑے دان یا پھر خبرناموں کے آخری لمحات کے ڈمپ اسٹیشن میں دفن ہو جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خبر پگاسس لیکس بھی ہے جس کا ابھی تک پاکستانی اکثریت نے نام تک نہیں سنا لیکن پاکستانی اور عالمی سطح پر اس خبر کو اپنی تمام تر ہنگامہ خیزی کے باوجود قتل کیا

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی اور امریکی افواج کا انخلا: کیا انڈیا خود کو افغانستان کے معاملے میں تنہا محسوس کر رہا ہے؟

بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ انڈیا افغانستان اور طالبان کے معاملے میں اپنی پوزیشن واضح نہیں کرنا چاہتا بلکہ چاہتا ہے کہ اپنی پوزیشن بھی واضح نہ کرے اور اس کا کام بھی چلتا رہے۔

Read more

ہتھکڑی کی دوسری سالگرہ

21 جون کو سرکارکی طرف سے پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینٹ) میں ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل کا نام تھا "The Islamabad Capital Territory Senior Citizen Bill, 2021” یعنی ’’اسلام آباد کے سینئر شہریوں کا بل‘‘۔ قومی اسمبلی پہلے ہی اس بل کی منظوری دے چکی تھی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی نے بھی اس کی چھان پھٹک کرلی تھی۔ بل پر عمومی اتفاق رائے پایا جاتا تھا تاہم میں نے اپنے سامنے لگے مائیک کا بٹن دبا دیا۔

Read more

عورت کی حیثیت ہی کیا ہے!

ہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ جس وقت اس ملک میں جانوروں کی ”اخلاقی“ طور پر گردنیں کٹ رہی تھیں، اس سے چند گھنٹے قبل رات میں ایک لڑکی کی بھی قربانی کی گئی۔ ہم چاہے لاکھ کہانیاں کیوں نہ گھڑ لیں کہ قربانی کا جانور قربان ہونے کو بیتاب ہوتا ہے مگر عین قربانی کے وقت اس کا احتجاج، آنکھیں، اور لرزتے جسم کے تمام حصے بتلاتے ہیں کہ مرنا تو کوئی جاندار بھی نہیں چاہتا۔ کوئی بھی ذبح نہیں ہونا چاہتا۔ آپ کیا تھپڑ کھانے کے روادار ہوسکتے ہیں؟ تو کوئی تشدد سہنے اور ذبح ہونے کا روادار کیسے ہو گا؟ انسانیت یا یوں کہیے کہ جانداروں میں شعوری یا لاشعوری طور پر ایک عقیدہ ہے جس پر سب متفق ہیں کہ تکلیف اور درد کوئی بھی نہیں سہ سکتا۔ زندگی کا نظام ہی ایسا ہے، دماغ تکلیف نہ سہنے کی ہر طرح کی کوشش کرتا ہے۔ تو کوئی انسان جس پر برملا تشدد معمول کی بات ہو وہ کیسے اس پر خوش ہو سکتا ہے؟ لوگ اس عام فہم کی بات پر بھی کیسے غیر انسانی غیر فطرتی تاویلیں گھڑ سکتے ہیں؟

Read more

آج بھی منٹو کا پاکستان اور ”کھول دو“ کی سکینہ کا کھلا ازار بند

یہ وہی پاکستان ہے نا، جس کا مسلمانوں کے اکثریتی علاقوں کے تحفظ کے لیے جناح صاحب نے مطالبہ کیا تھا؟
یہ وہی پاکستان ہے نا جس کا وعدہ تھا کہ یہاں بسنے والی تمام قوموں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے؟
یہ وہی پاکستان ہے نا، جو طاقتور شہنشاہیت کی غلامی سے آزادی کا دعویدار تھا؟

Read more

کیا ابھی بھی ڈومیسٹک وائلنس بل 2021 کی ضرورت نہیں؟

ابھی پچھلے دنوں پاکستان کی قانون ساز اسمبلی میں گھریلو تشدد کا بل پیش کیا گیا جو کہ اپنی نوعیت کا پہلا بل تھا جس پر بہت لے دے ہوئی اور مخالفت کی گئی جس کے بعد اسے اسلامی نظریاتی کونسل میں نظرثانی کے لیے بھیج دیا گیا۔ یہ ایک نہایت جامع بل تھا جس میں گھریلو تشدد کی وضاحت کی گئی اور سزائیں بھی مقرر کی گئیں۔ اگر یہ بل منظور ہو کر لا گو ہو جاتا تو کسی

Read more

ہم کس کو خط لکھیں؟

خطے کی تاریخ میں ایک خط کے بہت چرچے ہیں سنا اور پڑھا ہے کہ ہمارے خطے میں ایک ظالم و جابر بادشاہ ہوتا تھا، اس کے سپاہیوں نے سمندری بندرگاہ پر بطور تجارت آنے والے ایک پانی کے جہاز پر قبضہ کر لیا، جہاز پر خواتین بھی تھیں، ایک خاتون نے دور دراز کے ایک نیک اور رحم دل بادشاہ کو خط لکھا کہ ہم کو ظالموں نے قید کر لیا ہے، دہائی ہے کہ ہم کو اس اندھیرے

Read more

سرزمین سندھ: دختر مشرق سے عینی بلیدی تک

سندھ کی سرزمین کو جہاں یہ افتخار حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیب Indus valley civilization کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے یہ تہذیب اپنی ہم عصر تہذیبوں سے چار گنا بڑی اور پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ یہ شاہ عبدالطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین ہے جن کی شاعری محبت اور مرد و عورت کی برابری اور انسانوں کی باہمی محبت عزت اور، تہذیب کا پیغام دیتی ہے۔ بے نظیر بھٹو جیسی بے نظیر خاتون

Read more

کیا مختاراں مائی اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ایک ہی کہانی تو نہیں؟

پاکستان کے سیاسی افق پر چند سال پہلے مدینہ کا چاند نظر آنے پر تشکیل ریاست مدینہ کا نعرہ بلند ہوا۔ آج تین سال بعد سیاست میں نئی جہت لانے والے کپتان نے ریاست مدینہ کی جانب گامزن قافلے کا رخ ٹی وی ڈراموں اور سوشل میڈیا کی طرف موڑ دیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل ایپ ٹک ٹاک جوائن کر لی جبکہ وزیر اعظم نے ریاست مدینہ کی تشکیل کے لیے کامیاب راستہ ٹی وی ڈراموں کو

Read more

تبصرہ بر تبصرہ بابت حقوق نسواں

کوئی پانچ گھنٹے قبل ”ہم سب“ کے فیس بک گروپ پر ایک قاری جناب سیف اللہ صاحب کا تبصرہ نظر سے گزرا۔ اس تبصرے پر مزید باون کمنٹ اب تک ہو چکے ہیں اور ابھی سلسلہ جاری ہے۔ عاجز جناب سیف اللہ صاحب کی تحریر پر تبصرہ سے پیشتر دیگر احباب و خواتین کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہے کہ آپ کو موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور اس عزیز کی رائے سے جس حد تک اختلاف ہے اسے

Read more

عورت ہر زمانے میں ہی بری قرار پاتی رہی ہے

عورت کا کردار مذہب سے لے کر معاشرے اور دور قدیم سے لے کر جدید تک خدا اور مرد کا اولین مسئلہ رہا ہے۔ اماں حوا کے آدم کو جنت سے نکلوا کر ہم انسانوں کی نسل کا اس دنیا میں آغاز وہ پہلا الزام ہے جو عورت پر لگا۔ اسی جرم کی سزا کے طور پر کچھ عقائد کے مطابق عورت کو ماں بننے کے عمل میں تکلیف سے گزرنے کی سزا ملی۔ تاریخ نے بڑے چسکوں کے ساتھ

Read more

امریکی وزیر خارجہ انڈیا کے دورے میں انسانی حقوق پر بات کریں گے: امریکی اہلکار

امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن اگلے ہفتے انڈیا کے دورے کے دوران انڈیا میں انسانی حقوق اور جہموریت سے متعلق مسائل کو اٹھائیں گے۔

Read more

عید الاضحی اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد

اس مضمون کا عنوان جناب مضطر خیر آبادی کے شعر کا مصرعۂ ثانی ہے جس نے وہ شہرت پائی ہے کہ جو اپنی نظیر آپ ہے۔ دراصل یہ مصرعہ اپنی ذات میں ایک مکمل پیغام ہے، عمومی مواقع پر برمحل ہوجانا اس کا کمال فن ہے، معنویت کے اعتبار سے قاری کی دلیل کی زبردست معاونت کرتا ہے۔ اک تیرے آنے سے پہلی۔ : عید الاضحی آئی اور گزر بھی گئی مگر خوشگوار یادوں کے ساتھ ساتھ بہت ساری تکلیف

Read more

کشمیر میں نیشنل ازم اور زمینی حقائق

اپنی سرزمین سے محبت کرنے والا ہر شخص میرے لیے محترم ہے، چاہے وہ شکست خوردہ ہی کیوں نہ ہو۔ نیشنل ازم جب تعصب کا روپ دھار لے تب وہ برائی بھی بن جاتا ہے، لیکن پاکستان جیسے ملک میں جو مختلف لسانی اور ثقافتی قومیتوں پر مبنی ہو، نیشنل ازم کو فروغ دینا ایک لازمی سیاسی ضرورت بھی بن جاتا ہے۔ ویسے ذاتی طور پر تو میں ہیومن ازم ( رشتہ انسانیت) پر یقین رکھنے والا انسان ہوں، لیکن

Read more

ہمارے ’بے نور معاشرے‘ کی کہانی

چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن میری یادداشت آج بھی ان مناظر سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ لاڑکانہ میں میرے گھر کی دہلیز پر میرے خاندان کے ساتھ کام کرنے والا لڑکا خون آلود کپڑوں میں دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا۔

ہم اسے مشتاق بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔ ساتھ ہی اس کی چھوٹی بہن سہمی ہوئی بیٹھی تھی، میری نانی اور میری والدہ انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔ شام کو مجھے خاندان کی خواتین کے باتوں سے کچھ اندازہ ہوا۔

Read more

چین کا ردعمل، متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد

ویب ڈیسک — چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کی جانب سے چین کے ہانگ کانگ میں واقع رابطہ دفتر کے ڈائریکٹر اور سات نائب ڈائریکٹروں کے خلاف عائد کردہ پابندیوں کے رد عمل میں متعدد امریکی شہریوں کے خلاف پابندیاں عائد کررہا ہے۔

Read more

جب طالبان پہلی مرتبہ کابل پہنچے، ایک رپورٹر کی 1996 کی یادداشتیں

ایڈیٹر کا نوٹ: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے. طالبان جنگجو افغانستان میں موجودگی کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے رپورٹرز افغانستان میں طالبان کے حوالے سے آئیندہ دنوں کے امکانات اور ان کے پچھلے دور حکومت کا احوال بیان کرنے کے لئے اپنی یادداشتوں کو قلم بند کر رہے ہیں۔ زیر نظر تحریر وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے سربراہ نفیس ٹکر کی ہے، جسے وائس آف امریکہ اردو کے قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

اور اب پیش خدمت ہے پیگاسس جاسوس!

پیگاسس یونانی دیومالا میں پروں والا وہ سفید افسانوی گھوڑا ہے جو پلک جھپکتے میں کہیں بھی پہنچ سکتا ہے۔ ہم میں سے کسی نے یہ اڑن گھوڑا نہیں دیکھا مگر جب اسرائیلی ٹیکنالوجی کمپنی این ایس او ایک سافٹ ویر تیار کر رہی تھی تو یقیناً اس کے دماغ میں وہ غیر مرئی گھوڑا ہو گا جو کسی کے بھی موبائل فون میں اتر کے پاتال کی خبر لا سکتا ہے۔

پہلی بار پیگاسس سافٹ ویئر کو دہشت گردی کے خلاف نائن الیون کے بعد چھیڑی جانے والی جنگ میں ایجاد یا استعمال ہونے والے اہم آلات کے تسلسل میں پیش کیا گیا۔ اگر آپ این ایس او کی ویب سائٹ پر جائیں تو پیگاسس کا نہایت معصومانہ تعارف پائیں گے۔

Read more

ایران کے کئی شہروں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہروں میں تین افراد ہلاک

ویب ڈیسک — ایران کے خشک سالی سے متاثرہ جنوب مغربی علاقوں میں پانی کی قلت کے خلاف مظاہرے اپنے ساتویں روز میں داخل ہو کر مزید کئی شہروں تک پھیل گئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مظاہروں کے نتیجے میں اب تک تین افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی کا قتل، ملزم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش

اسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کے بعد اسلام آباد پولیس کے آئی جی نے ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سفارش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں مقتولہ کے جسم پر تشدد اور زخموں کے کئی نشانات موجود ہیں۔

Read more

غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رہے گی، ہیٹی کے صدر کے قتل کو اس سے نہیں جوڑا جا سکتا: پینٹاگان

ویب ڈیسک — امریکی محکمۂ دفاع پینٹاگان نے کہا ہے کہ واشنگٹن غیر ملکی فوجیوں کی تربیت جاری رکھنے پر نظرِ ثانی نہیں کرے گا باوجود اس کے کہ ہیٹی کے صدر کے قتل کے الزام میں جن 25 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان میں سے سات نے امریکہ سے تربیت حاصل کر رکھی تھی۔

Read more

کھوتا پلی پر اجنبی

تنہا سفر کرنا ہمارے لیے کبھی کوئی ایسا خوشگوار کام نہیں رہا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ سفر کے آغاز میں ہی سوجائیں اور آنکھ کھلے تو منزل مراد شاد باد آچکی ہو۔ سفر کی نیند بھی بہرحال خواب میں کروڑ پتی ہونے والا حساب ہے ؛آنکھ کھلنے پر بندہ وہی کا وہی اور وہیں کا وہیں ہوتا ہے۔ خیر۔ آج ہم آپ کو ایک حالیہ سفر کا قصّہ سنانے جارہے ہیں۔ فیصل آباد سے ایشیا کے صاف اور خوبصورت

Read more

مشرقی نوجوان اور شادی کا سماجی ادارہ (خط # 7)

محترم ڈاکٹر خالد سہیل! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔ میں نے آپ کا گزشتہ خط پڑھا جس میں آپ نے نہ صرف مغرب اور مشرق میں خواتین کی پدرسری نظام سے آزادی کی تحریکوں کا حوالہ دیا بلکہ آپ نے اپنی جاری تحقیق سے بھی آگاہ فرمایا۔ میں نے فیمن ازم اور خواتین کی کاوش کے حوالے سے ’ہم سب‘ پر آپ کے نئے مضامین کو کل ہی پڑھا ہے۔ میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ

Read more

استاد دامن

برطانوی نوآبادیاتی انتظامیہ، جنرل ایوب خان، ذوالفقار علی بھٹو اور جنرل ضیا ء الحق کی طاقت، ظلم اور جبر کا بلا خوف مقابلہ کیا۔ جھوٹے مقدموں کا سامنا کیا قید و بند کی مصیبتیں جھیلیں، لیکن قدم کہیں نہیں ڈگمگائے۔ ان کی انہی خصوصیات کی وجہ سے اس سخت گیر معاشرے میں لوگ ان سے پیار کرتے تھے جبکہ حکمران ان سے نفرت کرتے تھے۔ ٹکسالی گیٹ کے اندر ایک چھوٹا سا کمرا جس میں بچھی ایک چارپائی اور دو

Read more

’دا پیگاسس پراجیکٹ‘: اقوام متحدہ انڈیا کی جانب سے جاسوسی آپریشن کے معاملے کی تحقیقات کرے، پاکستان کا مطالبہ

پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ریاستی سطح پر انڈیا کی جانب سے وزیر اعظم پاکستان عمران خان سمیت انڈین شہریوں اور غیر ملکیوں کی اسرائیلی کمپنی این ایس او کی بنائے ہوئے پیگاسس سپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی آپریشن کے معاملے کی تحقیقات کر کے حقائق واضح کرے اور ذمہ داران کا احتساب کرے۔

Read more

کیا افغانستان، پاکستان کا صوبہ ہے؟

پاکستانی حکام اس وقت افغانستان کی حکومت کے بارے میں بالکل اسی لب و لہجے میں بات کررہے ہیں جیسے وہ ملک میں اپنے سیاسی مخالفین کے ساتھ رویہ اختیار کرنے کے عادی ہوچکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ جیسے ملک کےسیاسی ماحول میں اب اپوزیشن نے بھی گالی کا جواب گالی سے دینے کی ٹھان لی ہے ، اسی طرح افغان حکومت کے ساتھ معاملات سے بھی اسی طرح نمٹنے کا عندیہ دیا جارہا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر

Read more

سلوٹیں

نرملا کی دلہن بننے کے بعد پہلی ہی صبح تھی کہ وہ بستر کی سلوٹوں کو ٹٹول رہی تھی۔ بوڑھا وکیل ( گھوڑے بیچ کے سویا تھا ) جس نے نرملا کو کنواری ہی رہنے دیا۔ نرملا کے چہرے پر ایک دائمی اداسی نمایاں تھی۔ اس کے خواب چکنا چور ہو چکے تھے۔ نرملا 40 سال کی ایک بھری ہوئی عورت تھی لیکن اس کی نفسانی امنگوں کا خون کرنے کے لیے اسے 60 سال کے وکیل کے سپرد کر

Read more

عورتوں کے خلاف تشدد اور دوسرے جرائم

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف کے مطابق گھریلو تشدد سے مراد کسی بھی رشتے سے ناروا سلوک ہے جس میں ایک ساتھی دوسرے پر ساتھی پر قابو پانے کی کوشش کرے یا اس سے اس کی آزادی چھیننے کی کوشش کرے۔ گھریلو تشدد کی تعریف میں متعدد قسم کی زیادتیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ جس میں جسمانی زیادتی مارنا پیٹنا، اپنے ساتھی کو طبی علاج سے روکنا اور کسی منشیات کے استعمال پر مجبور کرنا شامل ہے۔

Read more

منافق معاشرہ، بیٹی اور باپ

ہمارے معاشرے کو مذہبی منافق معاشرہ کہا جائے تو یہ بات کافی حد تک صحیح معلوم ہوتی ہے۔ اس کے پیچھے ایک سے زیادہ دلائل موجود ہیں 1۔ ہم اپنے لئے گناہ، جرم، سزا کا اور معیار رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئے اور۔ 2۔ ہمارے مذہبی اصول مرد اور عورت کے لئے بھی مختلف ہیں۔ عورت کا گناہ عرش تک ہلا دیتا ہے اور مذہبی و معاشرتی اقدار کی دیواریں کھوکھلی اور کمزور کر دیتا ہے جبکہ مرد کا

Read more

اسرائیل: ایک ظالم ریاست

آج سے کوئی دو ماہ پہلے یعنی ماہ رمضان کے آخری عشرے میں جب فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ گئی میں مسلسل حالات سے خود کو باخبر رکھتا رہا۔ جب حالات سنگین ہو جاتے اور دونوں اطراف سے میزائل برسنے لگتے تو پوری پوری رات ٹویٹر کی فیڈز بار بار ریفریش کرتا تاکہ کوئی خبر مس نا ہوجائیں۔ حالات تھوڑے سنبھلنے سیز فائر کا اعلان ہوا تو ارادہ تھا کہ اس حوالے سے کچھ اپنے احساسات کو تحریر

Read more

شوہر یا لائسنس یافتہ ریپسٹ؟

گزشتہ دنوں ازدواجی آبروریزی (marital rape) کے موضوع پر دو متضاد رائے کے حامل مضامین نگاہ سے گزرے۔ پہلا محترمہ صائمہ ملک کا تھا: بیوی یا لائسنس یافتہ سیکس ورکر؟ دوسرا اس کے جواب میں لکھا گیا تھا: بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں۔ یہ بشیر اعوان صاحب کا تھا۔ ازدواجی آبروریزی کے بارے میں جو لوگ نہیں جانتے یا کسی ابہام کا شکا ر ہیں، ان کے لئے عرض ہے کہ بیوی کی مرضی کے خلاف، لالچ یا دھمکی دے

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی تحریریں اور میرے گرو جی

ایک دِن گرو جی نے میرے انٹر سیکشنل فیمینسٹ ہونے کی وجہ پوچھی تو میں نے اُنھیں ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کا ایک کالم پڑھ کر سُنایا، پھر دوسرا پڑھ کر سُنایا۔ گرو جی بہت افسردہ ہوئے اور تادیر پُر تفکر انداز میں سوچتے رہے۔ پھر لگی لپٹی رکھے بنا کہا۔” اکرم، ہم چاہتے ہیں تمھارے قلم کی کاٹ کاظمی صاحبہ کی طرح ہو۔ تم اُنھی کی طرح جراح بنو، اپنے قلم کے نشتر سے معاشرے کے ناسور بن چکے زخموں

Read more

’دا پیگاسس پراجیکٹ‘: لیک نمبروں کی فہرست میں شہزادی لطیفہ اور شہزادی حیا کے نمبر بھی شامل

اس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟

Read more

بین اینڈ جیری: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں میں مشہور آئس کریم کی فروخت سے انکار پر اسرائیل اتنا پریشان کیوں ہے؟

ایک امریکی آئس کریم کمپنی نے فلسطینیوں کو امید دلائی ہے مگر اسرائیل کو ناراض کر دیا ہے۔

Read more

عید کی خوشیوں کے متلاشی بچے

کل عید ہے، عید الاضحٰی۔ اسے بڑی عید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حضرت ابراہیم کی اس قربانی کی یاد دلاتی ہے جب وہ حضرت اسماعیل کو خواب کے مطابق قربان کرنے لے گئے مگر ان کی جگہ دنبہ قربان ہو گیا۔ دنیا بھر میں مسلمان اس دن قربانی کر کے سنت ابراہیمی کی تکمیل کرتے ہیں۔ عید کا دن میل ملاپ کا دن ہوتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے ہاں عید ملنے آتے جاتے ہیں۔ خوشیاں مناتے ہیں۔ شہروں

Read more

حکومت سندھ اور ہسپتال

یہ کل کی خبر ہے کہ سندھ حکومت نے اپنی پانچ گھنٹے طویل کیبنٹ میٹنگ میں پولیس قوانین میں رد و بدل کے ساتھ ساتھ جو دوسرا اہم فیصلہ کیا ہے وہ کراچی میٹرو پولٹین سٹی یعنی کے ایم سی کے زیر انتظام چلنے والے برسوں پرانے چار ہسپتالوں کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ ان میں گزری میٹرنیٹی ہسپتال، پاکستان چوک پے واقع سو بیراج ہسپتال، گزدر آباد کا قدیم ہسپتال اور ڈسٹرکٹ کورنگی کا لانڈھی میڈیکل کمپلیکس شامل ہیں۔

Read more

انڈس ”رورس“ سسٹم اتھارٹی؟

قرآن کریم میں انسانوں سمیت تمام جانداروں کی تخلیق کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے کئی بار ارشاد فرمایا ہے کہ، ”ہم نے انسانوں کو پانی اور مٹی سے پیدا کیا ہے۔“ موجودہ دور میں خاصی تحقیق اور ترقی کے بعد سائنسدان بھی اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ انسانوں سمیت تمام جاندار انہی عناصر سے مرتب و مرکب ہیں جن سے کہ یہ زمین، چاند ستارے اور کائنات میں گردش کرتی دھول کی ترکیب و ترتیب کی گئی

Read more

اکیسویں صدی کے اسباق یا اہداف؟

اسرائیلی نژاد امریکی مصنف پروفیسر یوول نوح ہراری کو پی ہنگٹن کی طرح دنیا بھر میں شہرت و پذیرائی ملی ہے اول الذکر کو متنازعہ خیالات کے اظہار پر جبکہ ثانی الذکر کو سائنسی اختراعات سے اخذ شدہ حیرت انگیز استددلال اخذ کرنے کی بنیاد پر۔ یوال براری کی کتاب 21 lessons for the 21 century. جس کا اردو ترجمہ جناب ناصر فاروق نے۔ اکیسویں صدی کے 21 اسباق۔ کیا ہے۔ مترجم نے اپنے ذاتی خیالات جو خالصتاً ًدائیں بازو کے

Read more

امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

افغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

مریم بمقابلہ جمائما: یہود دشمنی کسی مسئلہ کا حل نہیں

ایک دوسرے کے بیٹوں کے بارے میں وزیر اعظم کے الزامات اور مریم نواز کے جواب کے بعد عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی ٹوئٹ نے پاکستانی سیاست کے ایک اہم پہلو کی طرف توجہ مبذول کروائی ہے۔ انہوں نے پاکستانی معاشرے میں پروان چڑھنے والی یہود دشمنی کا حوالہ دیا ہے جو آج سے بیس برس پہلے بھی اسی شدت سے موجود تھی جس کا مظاہرہ اب مریم نواز کے ’یہود دشمنی ‘ پر مبنی تبصرہ

Read more

’بے نظیر بھٹو کو عارف نظامی کی خبر پر یقین نہ آیا مگر ان کی حکومت چلی گئی‘

ویب ڈیسک — پاکستان کے ممتاز صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی بدھ کو لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔

Read more

قربانی کو رحمت ہی رہنے دیجیے، زحمت نہ بنائیں!

عید قربان کی آمد آمد ہے اور بازار میں لوگ اپنے جانوروں کے کان مروڑتے عام دکھائی دیتے ہیں۔ بچہ لوگ پٹھے کھلاتے ہیں اور ہر طرف بے ے ے ے، بے ے ے! کی آواز سنائی دیتی ہے۔ کہیں کہیں تو اونٹ بھی دکھتے ہیں۔ پاکستان میں یہ نظارے عام ہیں اور کیوں نہ ہوں، ملک کی نوے فیصد سے زیادہ آبادی مسلمان ہے اور قربانی نہ صرف اسلام کا ایک اہم رکن بھی ہے بلکہ اب تو اپنا نیک پنا دکھانے کا بہت اچھا طریقہ بھی بن چکا ہے۔

Read more

افغان طالبان کے قدموں کی آہٹ

وطن عزیز سماجی امتحان، سیاسی آزمائش، اقتصادی چیلنجز سمیت خطے میں موجود کئی طوفانوں سے نبرد آزما ہے۔ افغان طالبان کے قدموں کی چاپ پاک۔ افغان چمن بارڈر پر سنی ہی نہیں بلکہ پیش قدمی دیکھی بھی گئی کہ عید الاضحی سے قبل انہوں نے اسپین بولدک پر قبضہ کر لیا۔ یہ پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کے حامل کا باعث بنا، باب دوستی پر افغان طالبان کے پرچم لہرائے جانیپر سرحد سیل کر کے اضافی فورسز تعینات کردی گئی۔ اسی دوران برطانیہ کی جانب سے دلچسپ بیان سامنے آیا کہ اگر افغان طالبان نے افغانستان کا کنڑول سنبھال لیا تو وہ ان کے ساتھ بھی کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Read more

انقلابی راہنما سینگار نوناری کا جبری اغوا، ریاستی بیانیہ اور بے بس عدالتیں

چند ہفتوں بعد ہمارے وطن عزیز کو ایک آزاد مملکت کے طور پر وجود میں آئے 74 برس ہو جائیں گے۔ نوآبادیاتی نظام سے آزادی حاصل کرنے والے ممالک کا بغور جائزہ لیں تو حیرت ہوتی ہے کہ ہم نے ان 74 برسوں میں اپنے عوام کو کیا دیا؟ ان کے جان و مال اور عزت و آبرو کو کس حد تک یقینی بنایا؟ ان کی تعلیم، صحت اور روزگار کا کس قدر بندوبست کیا ہے؟ ان کے آئینی و جمہوری حقوق کو کس حد تک یقینی بنایا؟ یہی وہ بنیادی انسانی حقوق ہیں، جن کے تحفظ کے لیے ریاست قائم کی جاتی ہے۔

Read more

‘افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود حوصلہ افزا ہیں’

اسلام آباد — طالبان اور افغان حکومت کے نمائندہ وفد کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔

Read more

دو حساس واقعات اور وزرا کی مضحکہ خیزیاں

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد بھی مزے کے انسان ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ حکومت نے انھیں اس سے قبل ریلوے کی وزارت دی تھی لیکن وہ پاکستان ریلوے کی کوئی کل سیدھی نہیں کرسکے بلکہ ان کے دور وزارت میں ریلوے میں کئی سنگین حادثات رونما ہوئے جس کی ذمہ داری جناب شیخ نے کبھی قبول نہیں کی بلکہ ان کا ملبہ نچلے عملے پر ڈال کر اپنی گلو خلاصی کرائی۔ اگر ایسے حادثات نواز شریف کی حکومت میں رونما ہوتے تو شیخ رشید اور ان کے نئے لیڈر عمران خان ضرور ریلوے کے وزیر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے۔

Read more

تشدد کے خلاف قانون، پولیس کے لیے چیلنج؟

پاکستان میں حال ہی میں ایک قابل تعریف بل پاس ہوا ہے۔ یہ حراست میں تشدد کے خلاف ایک بہترین بل ہے۔ مگر کسی نے اس بل کو اہمیت نہیں دی۔ نہ تو اخبارات نے اس پر سرخیاں جمائیں، اور نہ ہی اس کی توصیف میں لکھاریوں نے کالم لکھے۔ استشنا کے طور پر البتہ ایک آدھ اخبار نے اس پر اداریہ لکھا جو قابل تحسین ہے۔ اس طرح کے موضوعات پر عموماً کالم اس لیے نہیں لکھے جاتے کہ ان کو زیادہ مقبولیت نہیں ملتی۔ سوشل میڈیا پر ”لائیک“ نہیں آتے۔ اس سے کوئی معاشی یا سیاسی فائدہ نہیں ہوتا۔

Read more

پیگاسس پراجیکٹ: اسرائیل کی این ایس او کمپنی کا بنایا ہوا پیگاسس سپائی ویئر کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟

دنیا بھر کے 17 مختلف صحافتی اداروں کے ساتھ مل کر ایمنسٹی اور فوربڈن سٹوریز نے ‘دا پیگاسس پراجیکٹ’ کے نام سے ایک تحقیق شروع کی جس میں انھوں نے ان نمبروں کا تجزیہ کیا تاکہ یہ جان سکیں کہ جاسوسی اور نگرانی کرنے والا یہ سافٹ وئیر کس کس کے فون کو متاثر کر چکا ہے اور یہ کیا ہے اور کیسے کام کرتا ہے۔

Read more

برطانوی نژاد پاکستانی پر نیدرلینڈز میں مقیم بلاگر پر قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام

لندن کے کرمنل کورٹ اولڈ بیلی میں ایک 31 سالہ پاکستانی کو ویڈیو لنک کے ذریعے ایک مقدمے کی سماعت میں پیش کیا گیا جس میں ان پر نیدرلینڈز میں رہائش پذیر ایک پاکستانی بلاگر کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا الزام تھا۔ لندن کے کرمنل کورٹ کے مطابق اب اگلی سماعت 29 اکتوبر کو ہوگی جس میں ملزم پر فرد جرم عائد ہوگی اور ٹرائل کے لیے چار جنوری 2022 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

Read more

تاج محمد سرپرہ: کراچی سے لاپتہ بزنس مین جن کے بیوی بچے ایک اور عید اُن کے بغیر گزاریں گے

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت میر تاج محمد سرپرہ گذشتہ سال کراچی سے لاپتہ ہوئے تھے۔ ان کی اہلیہ کہتی ہیں کہ اگر کورونا نہ ہوتا تو آج وہ، ان کے بچے اور تاج محمد کے خاندان کے لوگ اس اذیت ناک صورتحال سے دوچار نہ ہوتے۔

Read more

گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔  مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست جموں و

Read more

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک — دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا لائسنس دنیا کے کئی ممالک کی حکومتوں کو دے رکھا تھا۔

Read more

وقت ضائع کئے بغیر ہتھیار ڈال دیں، عام معافی سے فائدہ اٹھائیں: طالبان امیر

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے ایک بار پھر عام معافی کے اعلان کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ” امریکہ سمیت تمام ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں کہا ہے کابل انتظامیہ کے مذاکرات کار دوحہ قطر میں وقت ضائع کر رہے ہیں ان کا رویہ مثبت نہیں ہے۔ ملا ہیبت اللہ نے کہا کہ ہم فوجی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی حل پر بھی یقین رکھتے ہیں اور جو بزرگ

Read more

کیا افغانستان کی قسمت میں جنگ ہی لکھی ہے؟

افغانستان ایک میدان جنگ ہے اور اس میں صدیوں سے جنگ جاری ہے۔ عرصہ قدیم سے افغانستان حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے اور یہ سر زمین بغاوتوں، خانہ جنگیوں اور خونریزوں کی آماجگاہ بنی رہی اور سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا زمین بند ملک ہے۔ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے اس کے شمال مشرق سے جنوب مغرب تک کوہ ہندوکش کا خوفناک پہاڑی سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ کابل سے

Read more

این ایس او: اسرائیلی کمپنی کا سافٹ وئیر استعمال کرتے ہوئے دو ہزار سے زیادہ پاکستانی اور انڈین فون نمبروں کو جاسوسی کا نشانہ بنانے کی کوشش کا انکشاف

انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل اور فرانسیسی میڈیا گروپ ’فوربڈن سٹوریز‘ کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں ہزاروں کی تعداد میں انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں، صحافیوں اور وکلا کو اسرائیلی کمپنی کے سافٹ ویئر ’پیگاسس‘ کو استعمال کرتے ہوئے جاسوسی کا ہدف بنایا گیا ہے۔

Read more

فطرت کی وراثت :جنگل

کسی سفر میں ریل کی پٹڑی کے پاس اگے پیلے اور جامنی پھولوں کو دیکھ کر دل تو کیا ہو گا کہ یہ پھول گھر میں لگانے چاہئیں۔ کبھی کسی پہاڑی پر دھیرے دھیرے چڑھتے ہوئے جنگلی پھولوں کا میدان آ گیا ’آپ وہیں رک گئے‘ کچھ جگہ صاف کی اور ان پھولوں کے ساتھ لیٹ گئے۔ تین سال پہلے جاتی سردی کے دنوں میں کوہاٹ کے ایک ویرانے میں صبح سویرے نکلا ’جنگلی ٹیولپ کے ننھے پودوں نے راستہ

Read more

کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟

لاہور — "ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 ہزار طالبان جنگجوؤں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔”

یہ الفاظ ہیں امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے جن کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ افغان فورسز اور پولیس کی جس معیار کے تحت تربیت کی گئی ہے طالبان صلاحیت کے لحاظ سے اس کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان

سنہ 2001 میں طالبان کو امریکہ کی قیادت میں افغانستان پر حملہ آور ہونے والی افواج نے حکومت سے ہٹا دیا تھا لیکن اس کے بعد سے طالبان کی طاقت میں دوبارہ اضافہ ہوا ہے اور اب اس گروپ نے پھر سے افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Read more

اسلام آباد میں خاتون اور ٹریفک پولیس کے درمیان جھگڑا: چالان کے وقت کسی کی ویڈیو بنانا حقوق کے خلاف یا احتیاط کے لیے ضروری؟

چند روز سے سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں جب اسلام آباد کے ٹریفک پولیس اہلکار ایک خاتون کا چلان کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو بات جھگڑے تک پہنچ جاتی ہے۔ ایسے میں خاتون اور ٹریفک پولیس دونوں کے رویے پر کچھ سوالات جنم لے رہے ہیں۔

Read more

پاکستان اور ناروے میں تعلقات

ناروے اور پاکستان کی دوستی خواہ سمندر سے گہری, ہمالیہ سے اونچی یا شہد سے میٹھی نہ ہو لیکن یہ مستحکم ضرور ہے. اس کی بنیاد دو طرفہ احترام اور اعتماد پر ہے. ناروے نے پاکستان کو 1947 میں ہی آزاد ملک تسلیم کر لیا تھا. پہلے ناروے کا باقاعدہ سفارت خانہ نہیں تھا. ایک اعزازی قونصلیٹ کراچی میں تھا. 1976 میں ایک سفارت خانہ اسلام آباد میں کھولا گیا. کراچی اور لاہور میں اعزازی قونصلیٹ بھی ہیں. دونوں ملک ہر لحاظ

Read more

مولانا مودودی، "اسلام مکمل ضابطہ حیات” اور ہمارے مذہبی پیشوا

ہم بچپن سے مذہبی پیشواؤں سے سنتے آرہے ہیں کہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے، لہذا شروع شروع میں ہم نے بھی جذباتی طور یقین کیا، بل کہ اکثر و بیشتر اس خیال کا دفاع بھی کیا، لیکن وقت گزرنے گزرنے کے ساتھ ساتھ اس نظریے پر سوالات ذہن میں آنے لگے، اور یہ نظریہ دھندلا ہوتا گیا، جب سوچا کہ مکمل ضابطہ حیات کا کیا مطلب ہے، مکمل ضابطہ حیات میں انسان کے لئے دنیا میں ضروری تمام لوازمات

Read more

اقلیتوں کا پاکستان

”آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لئے اپنے مندروں اپنے کلیساؤں میں جانے کے لئے۔“ یہ قائد اعظم کے الفاظ ہیں جو انہوں نے قیام پاکستان کے وقت ارشاد فرمائے۔ نہ صرف ایک دفعہ بلکہ متعدد بار انہوں نے اقلیتوں کے حقوق پر زور دیا اور ریاست کو اس چیز کے تحفظ کا ذمے دار ٹھہرایا۔ یعنی یہ بات قیام پاکستان سے پہلے ہی روزے روشن کی طرح عیاں تھی کہ اس پاک سر زمین پر دین اسلام

Read more

کیا بھٹو غدار تھا؟

بھٹو غدار تھا میں نے بھی یہ سمجھا تھا۔ جب میں 10 سالہ ضیاء دور کے باقیات لکھاریوں اور صحافیوں کی تحریریں، ڈائجسٹ اور رسالے پڑھا کرتی تھی۔ اس وقت میں چھوٹی تھی۔ شعور نہیں رکھتی تھی اس طرح کی تحریریں پڑھ کر میں بھی برین واش ہوجاتی تھی بلکہ کافی بڑی عمر تک یہ سمجھتی رہی بھٹو قوم کا غدار اور لادین شخص ہیں۔ وہ شہید نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن جب میں شعور کی منزل کو پہنچی تو

Read more

افغان باقی، کہسار باقی

جس طرح دائیں بازو کے لوگوں کو اسرائیل کے ساتھ نئے روابط پر اعتراض رہے گا، اسی طرح بائیں بازو کے لوگوں کو طالبان حکومت پسند نہیں آئے گی لیکن جب تک طالبان اور امریکہ کے مفادات آپس میں نہیں ٹکراتے، طالبان کے لیے کچھ خاص مسائل نہیں ہوں گے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

گھریلو تشدد، معاشرتی پاور شو سے تشدد تک

پچھلے ہفتے عثمان مرزا کا تشدد کا واقعہ سامنے آیا۔ اور اسے قبل گھریلو تشدد کے حوالے سے آئین سازی پہ بات ہو رہی ہے۔ گھریلو جسمانی تشدد جس کو تشدد سمجھا ہی نہیں جاتا۔ بلکہ لطیفوں تک میں اس کو مرد کی محبت کا انداز کہا جاتا ہے۔ گھریلو ذہنی تشدد اس کے الگ کہانی ہے۔ ابھی صرف جسمانی تشدد کی بات کر رہے ہیں تو میری جان ہم اس کی آئین سازی کیوں نہیں چاہتے۔ بہت سے سو کالڈ مفکرین کی جاہلانہ رائے پڑھ کر ہمیں اندازہ ہوا کہ تم درست کہتی ہو عورت کے حقوق کی زبانی کلامی بات کرنا اور اس پہ عمل کرنا یکسر مختلف ہے۔

مردوں کی ایک بڑی تعداد نہیں چاہتی کہ جسمانی تشدد کا کوئی قانون بنے۔ عورت اور بچوں کو تحفظ ملے۔ جب بات عمل کرنے کی آتی ہے تو نعرے لگانے والے بھاگ جاتے ہیں۔ اور سب سے افسوس ناک دلیل جو کسی دانشور نے لکھی ہوئی تھی۔ کہ یہ قانون نہیں بننا چاہیے۔ کیونکہ گھر کی عورتوں اور بچوں کو مارنے سے مرد کا کیتھارسس ہو تا ہے۔ اگر یہ کیتھارسس نہیں ہو گا تو معاشرے میں بگاڑ پیدا ہو گا۔

Read more

اور شمالی اتحاد کے دو کمانـڈر ایک خوبصورت لڑکے کے لیے 6 ماہ جنگ کرتے رہے

اب اس میں تو کوئی شک نہیں کہ مردوں کے درمیان ہم جنس پرستی ایک کھلی حقیقت کی صورت سامنے ہمارے سامنے موجود ہے اور پوری دنیا اس چیز کو تسلیم کرچکی ہے، یہاں تک کہ ویٹی کن سے پوپ بھی اپنے پادریوں کے ایسے معاملات کو تسلیم کرچکے ہیں اور یہ ایشو اب پوری دنیا کے لیے ایک خاص نوعیت کی اہمیت حاصل کرچکا ہے، بعض لوگ اسے مرض کہتے ہیں اور بعض اسے ایک عام جنسی معاملہ کہ جس کا ترجیحی بنیادوں پر نوٹس لینا ”امتیازی سلوک“ کہا جا رہا ہے، اسی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک میں مرد کے مرد کی طرف لگاؤ کو برائی سمجھنا ناپسندیدہ طرزعمل گردانا جا رہا ہے اور ان کا خیال ہے کہ ہر کسی کو اپنی مرضی سے جینے کا حق حاصل ہے لیکن اس سوچ کی مخالفت والے اگر دیکھیں تو صدر پیوٹن نے ابھی حال ہی میں ببانگ دہل انسانی حقوق کی

Read more

امریکی فرار اور طالبان کی یلغار

میں صرف علم سیاسیات کا ایک ایسا طالبعلم ہوں جس کو تاریخ سے بھی کچھ دلچسپی ہے۔ میرے کہیں بھی کوئی ”ذرائع“ نہیں۔ اس لئے اس مضمون میں میں معاملات کا اپنی تشخیص کے مطابق ہونے کا دعویٰ نہیں کروں گا صرف چند مضمرات کا ایک طالبعلم کے طور پر احاطہ کروں گا۔ افغانستان میں طرفین متضاد دعوؤں میں مصروف ہیں۔ عام حالات میں بھی حکومتیں اور حکومتی طفیلی میڈیا صرف منتخب حقائق (selective facts) بیان کرتے ہیں، ایسے حقائق جو ان کے نقطہ نظر کے حق میں ہوتے ہیں۔ ان منتخب حقائق کی رپورٹنگ کو پاکستان میں آج کل ایک نئے نام سے جانا جاتا ہے اور وہ ہے ”مثبت رپورٹنگ“ ۔ لیکن کسی نہ کسی نام سے یہ دنیا کے ہر ملک میں جانی اور پہچانی جاتی ہے۔

Read more

امریکہ میں قربانی کے بکرے کا احوال

عید قربان میں ابھی چند دن باقی تھے کہ سلیم اور شدو بھائی نے قربانی کی رسم ادا کرنے کے لیے ایک بکرے کی تلاش شروع کر دی۔ وہ دونوں دوست امریکہ کے ایک دوردراز قصبے اور میکسیکو بارڈر کے قریب گیس سٹیشن اور کنوئینس سٹور میں ملازم تھے۔ وہ اچھے دوست اور اپنے خاندان سے دور، چھڑوں کی جیسے زندگی بسر کر رہے تھے۔ دونوں اکثر عید پر چھٹی لیتے اور اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر عید کی خوشیاں مناتے۔ لیکن اب کی بار، باس نے انہیں عید کی رخصت دینے سے انکار کر دیا۔ سلیم ذرا مذہبی رجحان رکھنے والا تھا لہذا اس نے اپنی محنت کی کمائی سے قربانی کے لیے ایک بکرا خریدنے کی ٹھانی۔

Read more