اسرائیل کا دورہ جرم نہیں، ہزاروں پاکستانی یہاں ملازمت کر رہے ہیں: پاکستانی صحافی احمد قریشی

پاکستانی وفد کے اسرائیل کے دورے پر اعتراضات پر وفد کے شرکا کا مؤقف کیا ہے۔ کیا پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ کیا جا سکتا ہے؟

Read more

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم پر خاموشی کیوں

گزشتہ کئی روز سے طبیعت میں شدید بے چینی ہے جس کی وجہ شاید ملک میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال ہے۔ مہنگائی نے اپنے اگلے پچھلے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ ڈالر بلندی کی سطح پر ہے اور روپے کی قدر تیزی سے گراوٹ کا شکار ہے۔ سابقہ حکومت کی 4 سال کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ مگر ہمارے سیاسی اداکار بجائے اس نازک صورتحال میں

Read more

اپنی ناکامی کا علانیہ اعتراف

خواتین و حضرات! تھوڑا سا عار محسوس کرتے ہوئے آج ببانگ دہل یہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم (تحریر میں جہاں جہاں ’ہم‘ ہے اسے ’میں‘ پڑھا جائے ) ایک ناکام آدمی ہیں۔ اب ہم پر واضح ہو چکا کہ ہم کسی بھی شعبہ زندگی میں کامیاب نہیں ہو سکتے۔ سچ پوچھیں واضح تو کافی عرصہ پہلے ہو چکا تھا مگر مارے شرمندگی کے کبھی اعتراف نہ کر سکے۔ مگر اب اخفائے راز کا احساس ندامت شرمندگی پر حاوی ہو

Read more

مقابل ہے آئینہ

میٹنگ ختم ہوتے ہی میں اس شاندار بلڈنگ سے باہر آ گئی جو دنیا کی ایک مشہور ترین کمپنی کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں واقع یہ شہر ویوے میری جائے پیدائش ہے زندگی کے پینتالیس سال میں نے یہیں گزارے کیونکہ مجھے اس کا حسن اور سکون پسند ہے میری ہر شام یہاں جھیل کے کنارے گزرتی ہے آج بھی میں اپنی مخصوص جگہ آ بیٹھی تھی لیکن آج میری توجہ جھیل کے نیلگوں پانی اور اس میں بہتی

Read more

افغانستان میں خواتین کو مکمل پردے کا حکم اور دیگر پابندیاں: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عورت ہونا جرم ہے‘

طالبان کے عہدیداروں نے چہرے کے نقاب کے حکم نامے کو ‘نصحیت’ قرار دیا لیکن اس کی تعمیل نہ کرنے والوں کے لیے مخصوص قسم کے سخت اقدامات کا اعلان کیا۔

Read more

کرپٹو کوئین: کہانی اس خاتون کی جس نے کرپٹو کرنسی ’ون کوائن‘ کے ذریعے اربوں لوٹے اور غائب ہو گئی

ڈاکٹر روجا لوگوں کو بتاتی تھیں کہ انھوں نے بِٹ کوائن کے مقابلے میں ایک نئی کرپٹو کرنسی ایجاد کر لی ہے اور لوگوں کو چاہیے کہ وہ اربوں ڈالر کا سرمایہ اس کرنسی میں لگائیں۔ اور پھر دو سال پہلے روجا اچانک غائب ہو گئیں۔

Read more

یوکرین جنگ: فن لینڈ اور سویڈن کا نیٹو اتحاد میں شمولیت کا اعلان، مگر ترکی کو فیصلے پر اعتراض کیوں؟

روس کے انتباہ کے باوجود فن لینڈ اور سویڈن، کی جانب سے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے اعلان کے بعد امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اور نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ نیٹو تنظیم فن لینڈ اور سویڈن دونوں کی رکنیت پر ترکی کے اعتراضات کا ازالہ کر سکتی ہے۔

Read more

بلوچستان: ذلت کی گزرگاہیں

گوادر کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ایک چھوٹا سا شہر پوری دنیا میں متعارف ہے، اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں یہاں ڈیپ سی پورٹ کے کام کا آغاز ہوا، کام کا افتتاح پرویز مشرف نے کیا، افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں فرمایا کہ ”یہ لوگ جو میرے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں، اپنی زندگی میں ترقی دیکھیں گے ”۔ اس بات کو بیس سال گزر چکے ہیں اور مشرف کے سامنے یا اس وقت مشرف کو سننے والوں

Read more

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا یا جراثیم

پاکستان میں اس وقت کیا ہو رہا ہے، کیوں ہو رہا ہے کس کے کہنے پر ہو رہا ہے، یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، کسی کو کچھ خبر نہیں۔ ہاں البتہ ملک اور قوم کا نقصان لازمی ہو رہا ہے، ایک طرف ریاست کا سابق لاڈلا ہر روز ایک بھپھرے ہوئے ہاتھی کی طرح تاک تاک کر ہر کسی پر نشانے بھاندہ رہا ہے۔ اس سے نہ فوج محفوظ نہ عدلیہ محفوظ ہے۔ روایتی سیاستدان تو بہت پہلے

Read more

غداری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

غداری کے تمغے، اوہ سوری الزامات، کو باقاعدہ شناخت اور اہمیت آج سے ساٹھ برس قبل وطن عزیز کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے سنہرے دور میں اس وقت ملی جب مادر ملت نے جنرل ایوب کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی جرات کی۔ گو کہ وہ الیکشن بھی جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف ادوار کے ریفرنڈم کی طرح ایک ڈرامہ ہی تھا جو اکثر ڈکٹیٹرز کرتے ہیں۔ الیکشن جیسا بھی تھا غداری کا لقب مادر ملت محترمہ

Read more

انڈیا: تاج محل کے وہ بند کمرے، جن کے بارے میں کئی افسانے گھڑے جاتے ہیں

یہ حیرت انگیز یادگار جو اینٹوں، سرخ ریت کے پتھر اور سفید سنگ مرمر سے تعمیر کی گئی، یہ اپنی پیچیدہ جالیوں کے کام کے لیے مشہور ہے اور انڈیا کے سب سے بڑے سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے لیکن تسلیم شدہ تاریخ بی جے پی رہنما کے لیے قابل قبول نہیں۔

Read more

انگریز راج میں دولالی صاحب اور کالے زمیندار کون تھے؟

مشہور انڈین مصنف ایم جے اکبر کی ایک نئی کتاب حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس کا عنوان ہے: ’دولالی صاحب اینڈ دی بلیک زمیندار: برطانوی ہندوستان میں نسل پرستی اور بدلہ۔‘ اس کتاب میں انھوں نے تقریباً 200 سال تک جاری رہنے والے برطانوی راج کے ظلم و ستم کی داستان بیان کی ہے۔

Read more

عوامی مقامات پر پورن دیکھنے کی عادت: ’جب کسی کو لت لگ جاتی ہے، تو ’دماغ کا سوچنے والا حصہ اکثر آف لائن ہونے لگتا ہے‘

ماہرین کے مطابق پورن دیکھنے کی لت اور اسے ایک نارمل بات سمجھے جانے کی وجہ سے ہی لوگ عوامی مقامات پر عریاں مواد دیکھتے ہیں۔

Read more

خواجہ سراؤں کو نفرت کی نگاہ سے کیوں دیکھا جاتا ہے؟

میں ایک معذور شخص ہوں۔ ویل چیئر پر ہوتا ہوں۔ قلم کو دنیا کا سب سے مضبوط ہتھیار سمجھتا ہوں اور اس کے ذریعے معاشرے کے مسائل حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میرے لکھنے کے سفر کا آغاز 2019 ء میں ”ہم سب“ سے ہوا۔ معذور افراد کے مسائل، انٹرویو اور ان کی زندگی کی کہانیوں پر اب تک میری سوا سو سے زائد تحریریں شائع ہو چکیں ہیں۔ میری تحریروں نے معاشرے میں معذور افراد سے متعلق پائی

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

آبادی اور قرضہ: اللہ ہی حافظ

پاکستان میں ہر گزرتے سال میں جن دو چیزوں کا اس ملک میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اس میں ایک آبادی ہے اور دوسرا قرضہ میری اس بات کو پڑھنے کے بعد آپ یقیناً یہ کہیں گے کہ لگتا ہے موصوفہ کا دن صرف چولہا ہانڈی میں گزرتا ہے اس لیے یہ پاکستان کے صرف ان دو مسائل سے آشنا ہے اور انھیں اسی میں اضافہ نظر آ رہا ہے ورنہ پاکستان تو وہ ملک ہے جس کے پاسپورٹ

Read more

بنت حوا تشدد کی زد میں کیوں؟

   جب ہم تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں تو ہم کو افراط و تفریط کی کھینچ تان کا ایک عجیب سلسلہ نظر آتا ہے ’ایک طرف ہم دیکھتے ہیں کہ وہی عورت جو ماں کی حیثیت سے آدمی کو جنم دیتی ہے اور بیوی کی حیثیت سے زندگی کے ہر نشیب و فراز میں مرد کی رفیق بنی رہتی ہے‘ اسلام سے قبل اس کے پیدا ہوتے ہی زندہ درگور کر دیا جاتا ہے ’اس کی پیدائش کو نحوست تصور

Read more

روداد سفر حصہ 21

ایوو شہر میں اس وقت تک سڑکوں پر گاڑیوں کا ایک ہجوم ہوتا تھا۔ اور حالت یہ ہوتی تھی کہ بندہ سوچتا کہ گاڑی کی بجائے پیدل ہی جلدی پہنچ جاؤں گا۔ اس کا بہترین حل موٹر سائیکل ہے جسے کسی کونے کھدرے سے نکال کر لے جائیں۔ لائسنس حاصل کرنے کے بعد میں نے ایک ون ٹو فائیو موٹر سائیکل خرید لیا۔ اور اس پر سفر کرنے کے بعد ایوو کا شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو جو مجھے

Read more

انڈین دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے منڈکا میں چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی: ’آگ میں پھنسی میری گرل فرینڈ نے مجھے ویڈیو کال کی اور میں اسے بچا نہ سکا‘

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں موجود علاقے منڈکا میں ایک تجارتی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ 13 مئی کی شام ساڑھے چار بجے پیش آیا۔ حکومت کے مطابق اس واقعے میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین ہیں جبکہ بہت سے لوگ ابھی تک لاپتہ ہیں۔

Read more

ازل اک تیرگی ہے

نہ جانے مجھے یہ شوق کب سے تھا۔ شاید ہمیشہ سے ہی تھا۔ پتہ نہیں؟ ابا جان کی سرکاری نوکریوں کے نتیجے میں ہونے والی آئے روز کے تبادلوں نے ہی غالباً میرے اندر کے متجسس سیاح کو جنم دیا تھا۔ پتہ نہیں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ ہماری فیملی اکثر شہر شہر نگر نگر گھومتی رہتی، کبھی کبھار تو ہمیں وطن عزیز کے ایسے دور دراز کے پسماندہ اور گمشدہ علاقوں میں بھی رہائش اختیار کرنا پڑی ہے جن کا

Read more

سپورٹس برا: ایک سنجیدہ ایجاد جس نے خواتین کھلاڑیوں کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیا

آج سپورٹس برا کو ایک انقلابی قدم سمجھا جاتا ہے جس نے خواتین کھلاڑیوں کو وہ آرام اور اعتماد بخشا جس کی اس دور میں کمی تھی۔ یہی نہیں، اب یہ نو ارب ڈالر کی انڈسٹری بن چکی ہے۔ مگر اس کی ایجاد دو بہنوں کے درمیان مذاق کی وجہ سے ہوا تھا۔

Read more

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘: ایک ایسے شامی ڈاکر کی کہانی جو اب یوکرین میں کام کر رہے ہیں

یوکرین کی جنگ کے متاثرہ لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے والے شامی ڈاکٹر جو شام میں بھی برسوں تک تمام خطرات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرتے رہے۔

Read more

پروفیسر مسز زینب مسعود صاحبہ کی وفات پر تعزیتی اجلاس

گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین خانیوال کی پرنسپل میڈم زینب مسعود صاحبہ کی وفات پر کالج میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیا گیا، جس میں اساتذہ کرام، نان گزٹیڈ سٹاف اور طالبات کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ صبح اسمبلی کے بعد میڈم زینب مسعود صاحبہ کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کا آغاز ہوا۔ اساتذہ کرام اور طالبات نے ذوق و شوق سے قرآن خوانی کی۔ تعزیتی اجلاس کی صدارت پرنسپل مسز انجم آصف صاحبہ نے

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی: ماضی، حال اور مستقبل

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی ابتداء خان عبدالصمد خان اچکزئی (محمود خان اچکزئی کے والد) سے شروع ہوتی ہے جو کہ برطانوی استعمار اور پھر آزادی کے بعد پاکستان میں سول اور فوجی آمریت اور جاگیردارانہ سوچ کے خلاف اپنی جدوجہد کے لیے مشہور ہیں۔ انسانی حقوق کے تحفظ کے ساتھ ساتھ انہوں نے برٹش بلوچستان، موجودہ خیبر پختونخوا اور سابقہ ​​فاٹا پر مشتمل ایک علیحدہ صوبے کے قیام کا مطالبہ کیا جس کی پاداش میں انہیں قیام پاکستان کے بعد

Read more

ڈیپ فیک کی اچھی اور بری باتیں: ڈیپ فیک کیا ہے اور اسے پکڑنا کتنا مشکل ہے؟

پاکستانی سیاست میں آج کل ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بڑھے چرچے ہیں جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد ہوئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دن دونوں میں ان کی کسی جعلی ویڈیو کی ذریعے ان کی کردار کشی کی جائے گی۔

Read more

کیا انڈیا میں لوگ کم بچے پیدا کر رہے ہیں؟ مسلمانوں میں صورت حال کیا ہے؟

اگر نیشنل فیملی ہیلتھ سروے (این ایف ایچ ایس-5) کے اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو کم و بیش ایسی ہی تصویر پورے انڈیا میں بھی نظر آتی ہے، جہاں ماضی کے مقابلے میں مجموعی شرح پیدائش میں گزشتہ چند برسوں میں کمی آئی ہے۔

Read more

منٹو سالگرہ مبارک، موت مبارک

منٹو کی 43 سال کی عمر میں خون تھوکتا، پاگل خانوں میں آتا جاتا مر گیا۔ آج کہنا تو ہیپی برڈے بنتا ہے لیکن تو خود ہی کہتا تھا اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی ہے تو مبارک ہے کہ تو صحیح وقت پر نکل گیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

Read more

گناہگاروں کی ماں

ماں کا لفظ سنتے ہی انسان محبت کی چھاؤں میں آ جاتا ہے، آپ بیمار ہیں تو خواہش ہوتی ہے کہ ماں پاس ہو تو یہ تکلیف غائب ہو جائے گی، بھوک لگ رہی ہو تو چاہتے ہیں کہ ماں کہ پاس پہنچیں اور ماں کے ہاتھ کے مزے مزے کے کھانے کھائیں ماں کے لفظ کے ساتھ محبت اور دعا دونوں جڑے ہیں، ماں کوکھ سے اپنی اولاد کے لیے قربانی دینا شروع کرتی ہے، نو ماہ جب آپ

Read more

عمران خان اور ٹی وی چینلوں کی ریٹنگ

  عمران صاحب کی یہ خوبی تو ان کے بدترین ناقد کو بھی تسلیم کرنا پڑے گی کہ وہ ٹی وی اداروں کو ریٹنگز دیتے ہیں۔اپنی اس خوبی کو انہیں کمال مہارت سے استعمال کرنا بھی آتا ہے۔اپنے تئیں پھنے خان اور ’مارکیٹ میں صف اوّل‘ ہونے کی بڑھکیں لگاتے صحافتی ادارے بھی اس کی وجہ سے ان کے تھلے لگے رہتے ہیں۔ کسی بھی صحافتی ادارے کا بنیادی مان یہ ہوتا ہے کہ اس کے لئے کام کرنے والے

Read more

نرسوں کا عالمی دن

اللہ تعالی نے انسان کو اگر بیماری دی ہے تو اس کے لئے معالج کا بھی انتظام کیا ہے۔ ہمارے ہاں صرف ڈاکٹرز کو ہی معالج تصور کیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ خیالات ہرگز درست نہیں۔ ایک ایسا طبقہ بھی ہسپتالوں میں موجود ہے جو مریضوں کی حفاظت، دیکھ بھال، تیمارداری اور بروقت ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات مریضوں کو لگانے کا کام کرتا ہے۔ عام طور پر اس طبقہ کو یکسر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ جبکہ تاریخ کے

Read more

ریونج پورن: کیا قانون دانیہ شاہ کو عامرلیاقت حسین کی ذاتی ویڈیوز جاری کرنے سے روک سکتا ہے؟

حال ہی میں سوشل میڈیا پر ڈاکٹر عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز لیک کی گئیں۔ اس سے پہلے ان کی تیسری بیوی دانیہ عامر کی بھی کچھ تصاویر اور آڈیو کلپ وائرل کیے گئے تھے۔ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے پر الزامات عائد کرتے بھی دکھائی دیے۔

Read more

بلوچ طلبا کی جبری گمشدگیاں: ’بیبگر کو جیسے گھسیٹتے ہوئے لے جایا گیا وہ منظر کبھی نہیں بھول سکتا‘

لاہور کی پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل کے سے لاپتہ ہونے والے نمل یونیورسٹی کے طالب علم بیبگر امداد بلوچ کو سکیورٹی اداروں نے رہا کر دیا ہے جبکہ ان کی بازیابی کے لیے بلوچ طالبہ کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج اور دھرنے کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

’میرے شوہر کو دوسری شادی سے روکا جائے‘، اسلام میں مرد کو شادیوں کی اجازت پر انڈیا میں بحث

ایک 28 سالہ مسلم خاتون نے دلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ اس کے شوہر کو اس کی تحریری اجازت کے بغیر دوسری عورت سے شادی کرنے سے روکا جائے۔

Read more

ڈاکٹر کی نظر میں اچھا مریض کون ہے؟

گزشتہ روز میرا پہلا مریض ایک تین سالہ بچہ تھا۔ میں نے اس کی ماں کو سٹول پر بیٹھنے کو کہا کہ بچے کو گود میں لے لے اور اس کے والد کو کرسی پیش کی۔ حسب معمول میں نے دراز کھولی اور ایک لالی پاپ بچے کے ہاتھ میں پکڑا دیا۔ اس کے دونوں ماں باپ نے ایک آواز سے کہا ”تھینک یو بولو!“ میں ہنس پڑا اور مزاحاً دونوں سے کہا کہ اگر آپ اس بچے کو گھر

Read more

جاب کوٹہ اور مذہبی اقلیتیں

پاکستان میں بسنے والی مذہبی اقلیتیں، کل آبادی کا تقریباً تین فیصد ہیں۔ جس میں ہندو، سکھ، مسیحی، بہائی اور پارسی شامل ہیں۔ ملک کے قیام، دفاع اور صحت کے شعبوں میں تمام اقلیتوں نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا اور آج بھی ڈال رہے ہیں لیکن سات دہائیاں گزرنے کے بعد بھی اقلیتوں کی حالت زار آج تک پسماندہ ہی ہے، آئین پاکستان اقلیتوں کو برابری کے حقوق اور بھرپور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ 2009 میں پیپلز پارٹی اور محروم

Read more

خط بنام عامر خاکوانی صاحب

محترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا

Read more

سازشی بیانیے کا چورن کب تک؟

حالات اُس نہج پر آ چکے ہیں جہاں خان صاحب نے حالات سدھرنے نہیں دینے اور نہ ہی نظام چلنے دینا ہے۔ ریاست سوشل میڈیا کے ہوے کا شکار ہو گئی ہے جبکہ اُسے خوف سے نکل کر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے۔

Read more

سنہ 1857 کا غدر: جب دلی خون میں نہا گیا

نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں، نہ کسی کے دل کا قرار ہوں جو کسی کے کام نہ آ سکے، میں وہ ایک مشت غبار ہوں کسی کے خواب و خیال میں بھی یہ بات نہیں گزر سکتی کہ ان اشعار کے خالق بہادر شاہ ظفر نے سنہ 1857 میں انگریزوں کے خلاف لڑی جانے والی آزادی کی پہلی جنگ میں ہندوستان کے باسیوں کی قیادت کی ہو گی۔ اس بغاوت کی شروعات دس مئی 1857 کو میرٹھ میں

Read more

دانتوں کے درمیان گوشت کا ٹکڑا

روزمرہ زندگی میں جب پہلی بار کسی سے ملاقات ہوتی ہے تو اس کے لباس بیٹھنے کے انداز اور گفتگو کے آداب سے اس کے مہذب یا غیر مہذب ہونے کا اندازہ لگایا جاتا ہے۔ برطانیہ کے نیو کیسل یونیورسٹی میں لسانیات کے پروفیسر میگی ٹالر مین کے مطابق دنیا میں ”بنی نوع انسان قوت گفتار کی بدولت تمام جانوروں میں افضل مقام رکھتا ہے۔ جبکہ دیگر مخلوقات پیغام رسانی کا کام آوازوں سے لیتے ہیں“ ۔ بات کرنے کی

Read more

چار بیاہی بیٹیوں کی کہانی ’انگنا‘: ’ہمیں یہ ختم کر دینا چاہیے کہ بیٹی گھر سے گئی ہے تو مر کر ہی آئے گی‘

بظاہر یہ ڈرامہ خواتین کے کرداروں کے بارے میں ہے لیکن اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ دراصل تو یہ ان لڑکیوں کے والد کا ڈرامہ ہے جو ہر مشکل صورتحال میں بھی خود کو مطمئن رکھ کر حالات کا مقابلہ کرتے ہیں۔

Read more

فصیح باری خان: ایک میسنا ڈرامے باز

فصیح باری خان کا تعلق شہر مانوس و فانوس کراچی سے ہے۔ اگر آپ انہیں نہیں جانتے تو کوئی بات نہیں، کچھ عرصہ قبل ہم بھی نہیں جانتے تھے۔ آپ کو کچھ ہنٹس دیتے ہیں۔ ذرا پہچاننے کی کوشش کریں : باؤلی بٹیا رونق جہاں کا نفسیاتی گھرانا خالد کی خالدہ پچھل پیریاں سات دن محبت ان نہیں، یہ محلے کی خواتین کسی کی غیبت نہیں کر رہیں۔ یہ فصیح صاحب کے لکھے گئے ڈراموں اور فلموں کے ناموں کی

Read more

تضحیکی سیاست

بھلے وقتوں میں عام لوگ بھی باہمی گفتگو میں آداب معاشرت اور حفظ مراتب کا خیال رکھتے تھے۔ کسی کی بد زبانی کا جواب بھی تہذیب کے دائرے میں سننے کو ملتا، جیسے ایک صاحب ہتک آمیز جملوں کے رد عمل میں کچھ یوں گویا ہوئے ”دیکھئے بھائی آپ حد سے بڑھ رہے ہیں، اعتدال میں رہیے، کہیں ایسا نہ ہو کہ میں بھی آپ کی شان میں گستاخی کر بیٹھوں ”۔ واہ بھلا آج یہ سننے کو کہاں ملتے

Read more

پسند کی شادی بچوں کا حق ہے

لڑکا محبت کرتا تھا سید ہی تھا لیکن لڑکی والوں جتنا امیر نہیں تھا رشتہ بھیجا جسے دھتکار دیا گیا لہذا اس نے کچھ پلاننگ کی اور لڑکی کو بھگا کر لے گیا۔ لڑکی والے بھی اچھے خاصے عزت دار تھے اور ایسی خبریں کہاں چھپتی ہیں خیر اس کیس میں طرفین میں میرے تعلقات تھے بہت قریب سے سارے معاملے کو دیکھنے کا موقع ملا لڑکے کے اس عمل سے والدین کو بہت تکلیف پہنچی اور وہ کم بخت

Read more

ماؤں کا عالمی دن، سیاست اور بیرون ملک پاکستانی

آج ماؤں کا عالمی دن ہے اور حضرات و خواتین اس حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بطور ایک پبلک ہیلتھ پروفیشنل، ہم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ماؤں (اور بچوں ) کی صحت اور زندگی کی صورت حال میں بہتری کے لئے کام کیا۔ یقیناً ابھی اس کام کی بے انتہا ضرورت ہے، چنانچہ جب مدرز ڈے پر تمام دنیا کے لوگ انفرادی یا اجتماعی حوالے سے اس آواز میں اپنی آواز ملاتے ہیں تو

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

مختصر افسانہ: کھوج

ہوٹل کا شاندار بال روم ہلکے رنگ کی روشنی سے جھلملا رہا تھا، دھیمے سروں میں گونجتی موسیقی کی مدھر جھنکار پر بال روم میں موجود جوڑے محو رقص تھے، حقیقت یہ تھی کہ گلوکار کی بھاری و خوابیدہ آواز رقصاں جوڑوں کے جذبات جگا رہی تھی۔ ” آئی ایم یور مین“ گلوکار کی آواز گونجی تو نادر نے گنگناتے ہوئے آرزو کی آنکھوں میں جھانکا، وہ کھل کر ہنسی، اور دھیرے سے اس کے گلے لگ گئی۔ کیا میں

Read more

جہیز کی تاریخ

جہیز کے نظام کی تاریخ چند سالوں یا چند صدیوں پر محیط نہیں ہے۔ نہ ہی اس کا تعلق چند مذاہب، گروہوں اور قوموں سے ہے۔ جہیز کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ اس کے واضح آثار بابل کی تہذیب، یونانیوں اور سلطنت روم سے جا کر ملتے ہیں۔ بڑے مذاہب میں جہیز کسی نہ کسی شکل میں لیا اور دیا جاتا ہے۔ لیکن ان مذاہب کے ماننے والے یہی دعوٰی کرتے ہیں کہ ان کے مذہب میں جہیز کے

Read more

امی جان (خاکہ)

ماں پر قلم اٹھانے کے لیے بڑا دل و گردہ چاہیے اس لیے اکثر نے اپنی ماں پر خاکے نہیں لکھے۔ حالانکہ ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کے ساتھ انسان سارا بچپن، لڑکپن، جوانی اور بعض مرتبہ بڑھاپا بھی گزارتا ہے اور انسان کے پاس لکھنے کو بہت سا مواد ہوتا ہے۔ لیکن شاید خاکے لکھنے کے لیے جو بے باکی اور برجستگی چاہیے وہ ماں جیسے رشتے کے سامنے ماند پڑ جاتی ہے۔ اس لیے اگر خاکہ لکھا

Read more

ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانی

40 سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا جن میں لوگوں کا شک صحیح ثابت ہوا۔ اس میں پتا چلا کہ انسانی ذہن کو کنٹرول کرنے کے تجربات کی امداد کی گئی جس میں متاثرین کو بتائے بغیر الیکٹرک شاک، منشیات اور دیگر خوفناک طریقے استعمال کیے گئے۔

Read more

خدا گواہ: امیتابھ بچن کی فلم جس کے لیے افغان ’مجاہدین‘ نے جنگ روک دی تھی

افغانستان میں شوٹ کی گئی فلم خدا گواہ کو ریلیز ہوئے اب 30 سال گزر چکے ہیں اور یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ انڈین فلم انڈسٹری افغانستان کی بدلتی ہوئی حکومتوں اور حالات کی گواہ رہی ہے۔

Read more

کیا مولانا طارق جمیل، عمران خان اور عامر لیاقت جیسے کرداروں کی کیس اسٹڈی ہونی چاہیے ہے ؟

کیا مولویوں کے ملک ریاض مولانا طارق جمیل، گلیمر اور لائٹ کے شوقین عمران خان اور عامر لیاقت جیسے کرداروں کی کیس اسٹڈی ضروری ہے؟ ملک ریاض ہمارے ملک کا بزنس ٹائیکون اور تعلقات استوار کرنے کے فلسفے کا امام ہے اور اپنی کرشماتی شخصیت کی بدولت ہر رکاوٹ کو عبور کرنے کی بھرپور صلاحیتوں سے مالا مال ہے۔ یہ کہنا مبالغہ آرائی نہیں ہو گا کہ ملک صاحب ریاست کے وہ محفوظ ترین ستون بن چکے ہیں جس کی

Read more

محسن نقوی اور سید فخرالدین بلے فیملی: داستانِ رفاقت (1)

پروفیسر ڈاکٹر اسد اریب صاحب اور پروفیسر ڈاکٹر اسلم انصاری صاحب جیسے عظیم المرتبت اسکالرز اور ادبیات کے اساتذہ سے فیض پانے والے سید محسن نقوی کا پچھترواں یوم ولادت۔ 2022۔ کے کیلینڈر کے پانچویں مہینے کی پانچ تاریخ کو منایا جا رہا ہے۔ گویا کہ پروفیسر ڈاکٹر اجمل نیازی اور پروفیسر خالد سعید کی طرح اپنے آپ کو فخریہ طور پر پاکستان کا ہم عمر بتانے والوں میں سیدی محسن نقوی کا بھی شمار ہوتا ہے۔ ہمیں ان تمام

Read more

انڈیا کا ڈھوکو رواج: برسوں تک لِو اِن تعلق کے بعد سرپنچوں کی اجازت سے شادیاں

جھارکھنڈ کے دیہاتوں میں اگر لڑکا لڑکی کی شادی کے لیے گھر والے متفق نہیں ہوتے ہیں تو جوڑا لِو اِن میں میاں بیوی کے طور پر رہنے لگتے ہیں۔ جنھیں ڈھوکو کہا جاتا ہے، پھر یہ جوڑے اپنی شادی کی سماجی حیثیت کو قائم کرنے کے لیے گاؤں کے پنچوں کے پاس جاتے ہیں۔

Read more

مبارکباد وصول کیجئے

ایک اور بیٹی گھر کی دہلیز پار کر گئی، برسوں کی محبت، محنت اور قربانی چند دن کے تعلق اور من بھاتے جملوں سے مات کھا گئی۔ ہاں! یہ کوئی نئی بات نہیں پہلے کم ہوتا تھا اب تواتر سے ہوتا ہے۔ پہلے باعث شرم تھا، اب ایک حلقہ اسے بہادری گردانتا ہے، کبھی ایسے تعلقات پنپ جاتے ہیں اور کبھی بڑھنے سے پہلے ہی دم توڑ جاتے ہیں لیکن اب بھی اپنے جگر گوشوں کی جدائی پر ماں باپ

Read more

رقص

رقص اعضاء کی شاعری ہے۔ رقص ایک علم ہے، کیفیت ہے، اظہار ہے۔ رقص تصوف کا وصف ہے۔ کائنات اور عناصر فطرت کی ہلچل سے ہمکنار رکھتا ہے۔ کبھی تنہا اپنے وجود میں تو کبھی دوسرے عناصر سے مربوط۔ رقص لمحاتی بھی ہو سکتا ہے اور آفاقی بھی جیسے شاہ شمس تبریز اور مولانا رومی کے تخیل شعور آگہی کی سانجھ سے آفاقی مستی رقص کی مثل بن گئی۔ رقص کے علم کو طوطے کی طرح رٹا بھی لگایا جاسکتا

Read more

سیریئل کلرز پر تحقیق: وہ عوامل جن سے انسان پرتشدد رویہ اپنانے اور جرم کرنے پر راغب ہوتا ہے

وہ کون سے عوامل ہیں جن کی وجہ سے لوگ پرتشدد رویے اپناتے ہیں اور کیا ہم سب میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ اگر خطرے کے صحیح عوامل پیدا ہو جائیں، تو کیا ہم بہت زیادہ ظلم کر سکتے ہیں۔

Read more

ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

مجاہد اعظم جنرل غازی محمد ضیا الحق شہید نے تاریخ کے ایک نازک موڑ پر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالی۔ اس وقت ایک طرف پاکستان میں لیفٹ کے دین دشمن نظریات رکھنے والا ذوالفقار علی بھٹو قوم کو گمراہی اور فسق و فجور کی طرف لے جا رہا تھا، اور دوسری طرف افغانستان میں بے دین کمیونسٹ حکمران ہو چکے تھے۔ اور تیسری طرف ملک شدید داخلی انتشار کا شکار ہو چکا تھا۔ بھٹو نے نو ستاروں کے قومی اتحاد

Read more

مذہبی کارڈ اور توہین مذہب کا مقدمہ

نئی حکومت سے عوام کو ہمیشہ نئے انداز حکمرانی کی توقع ہوتی ہے۔ پاکستان میں حالیہ تبدیلی کے بعد عوام کو بھی یہی توقع تھی۔ لیکن اس باب میں ان کے ابتدائی اقدامات نے ہی عوام کو مایوس کیا ہے۔ یہ اس بات کا اظہار ہے حکمران اشرافیہ ماضی کے تلخ تجربات اور غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھتی۔ حال ہی میں حکومت نے حزب مخالف کے رہنماؤں کے خلاف توہین مذہب کے الزامات کے تحت مقدمہ کام کیا ہے۔

Read more

روداد سفر حصہ 20

کچھ عرصہ بعد میمونہ جو میری بیوی کی سہیلی تھی نے اپنی رہائش تبدیل کی اور اس کالونی  تون تھو میں شفٹ ہو گئی۔ وہ کالونی جس میں وہ پہلے رہتی تھی فانگ چھن اس کے ساتھ ہی بہت سے ٹرک اڈے بن گئے تھے جہاں سے روڈ کے ذریعے ایوو  کا بنا سامان چائنا کے مختلف علاقوں میں جاتا تھا اور دوسرے علاقوں کا بنا سامان ایوو آتا تھا۔ اس لیے وہاں بہت شور ہو گیا تھا۔ یہ نئی

Read more

کے سرا سرا ( جو ہو گا سو ہو گا )

  کے سرا سرا Que Sera Sera ”یعنی جو ہو گا سو ہو گا“ ڈورس ڈے کا وہ گانا ہے جس نے 1950 کے عشرے میں کروڑوں لوگوں کے دل جیتے اور اب بھی موسیقی پسند کرنے والوں میں یہ گیت خاصا مقبول ہے۔ اسے الفرڈ ہچ کاک نے اپنی شاہ کار فلم ”دی مین ہو نیو ٹو مچ“ (THE MAN WHO KNEW TOO MUCH) میں شامل کیا اور جسے اداکارہ اور گلو کارہ ڈورس ڈے نے پیش کیا۔ ڈورس

Read more

منور فاروقی: متنازع انڈین کامیڈین کا حوالات سے ریئلٹی شو ’لاک اپ‘ جیتنے تک کا سفر

انڈیا کے معروف سٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی ریئلٹی شو ’لاک اپ‘ کے فاتح بن گئے ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کے اس شو میں منور کو پہلے سے ہی مضبوط دعویدار سمجھا جارہا تھا۔

Read more

نواز الدین صدیقی کا انٹرویو: لیلیٰ کے رنگین کردار کی نزاکت اور فلموں کی نمائش کے لیے سینما سکرینز پر گفتگو

بی بی سی کو دیے انٹرویو میں انڈین اداکار نواز الدین صدیقی بتاتے ہیں کہ بڑے سٹارز کی فلم میں زیادہ منافع سٹار کو ہی ہوتا ہے نہ کہ سٹوڈیو کو مگر ’کم بجٹ میں بنی فلم کبھی فلاپ نہیں ہوتی۔‘

Read more

یوکرین جنگ: روسی افواج کی ’یوم فتح‘ سے قبل خارخیو پر شدید بمباری، ماریوپل کے سٹیل پلانٹ سے شہریوں کا انخلا مکمل

یوکرین کے علاقے خارخیو میں لڑائی جاری ہے اور روسی افواج کی جانب سے شدید شیلنگ کی جا رہی ہے جبکہ یوکرینی فوج یہاں اپنا کنٹرول بحال کرنے کی کوششیں کر رہی ہے۔ خارخیو کے گورنر نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ گھروں سے نہ نکلیں۔

Read more

ایک معرکہ الآرا اور حقیقی انٹرویو

اوریانہ فلاچی کے معرکہ الآرا انٹرویوز کے بعد جدید دور میں تحقیقاتی جرنلزم کے نئے ریکارڈ سیٹ کر ڈالے۔ سابق اداکار شان نے عمران خان کا تاریخی انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کو لندن کی برٹش لائبریری اور ماسکو کی لینن لائبریری میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا۔ اس انٹرویو میں انٹرویو کرنے والے سابق اداکار شان انتہائی جذباتی ہو گئے، ان کی آواز گلوگیر ہو گئی۔ اور انہوں نے رقت آمیز لہجہ میں سابق وزیراعظم کو بتایا کہ ان

Read more

خوبصورتی کے لیے کی قدیم طریقوں اور رسموں کا احیا

حالیہ دور میں خوبصورت بننے کے لیے قدیم طریقوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جنھیں ماحول دوست بھی سمجھا جا رہا ہے اور امیر ترین برانڈز اس پہلو کو اپنے کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر رہے ہیں۔

Read more

کیا عورتوں کی لاشوں کو چتا میں جلانا پڑے گا؟

گجرات شہر کے ایک گاؤں کے قبرستان کا منظر تھا۔ لاش قبر میں نہیں تھی۔ قبر کی ایک سلیب ہٹا کر لاش کو نکال لیا گیا تھا۔ کچھ فاصلے پر لاش بغیر کفن کے پڑی تھی، بغیر قبر کے۔ وہ لاش ایک ذہنی و جسمانی معذور لڑکی کی تھی۔ نہیں۔ وہ لاش انسانیت کی تھی۔ وہ لاش سابقہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب کی اس سوچ کی تھی جس کے مطابق عورت کا لباس مرد پراثر انداز ہوتا ہے کیوں

Read more

افغانستان میں خواتین کے لیے مکمل پردے کا حکم

افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے طالبان نے سنیچر کے روز ملک کی خواتین پر سخت ترین پابندیاں عائد کرتے ہوئے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ عوام کے سامنے مکمل ڈھانپنے والا برقعہ پہنیں۔

Read more

پاکستان کی 17 مایہ ناز خواتین

1۔ عائشہ ملک ملک کی تاریخ میں یہ واقعہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر جنوری 2022 میں حلف لیا گیا۔ ایک اور چیز جس کی وجہ سے جج عائشہ ملک کا اعزاز حاصل ہے جب انہوں نے جنوری میں عورتوں کے لئے two finder virginity test کو غیر قانونی قرار دیا تھا جو جنسی جرائم کے دوران ریپ ہوئی خواتین پر کیا جاتا تھا۔ اس تقرری

Read more

اوکاڑہ میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں بہن کا مبینہ قتل: ’قتل کی وجہ مقتولہ کو ماڈلنگ سے باز رکھنا بنی‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے علاقے اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان فیشن ماڈل سدرہ خالد کو اُن کے چھوٹے بھائی حمزہ خالد نے مبینہ طور پر غیرت کے نام پر گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

سندھ دیس کی دھرتی پر

محمد بن قاسم اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویریں ساتھ ساتھ لگائی ہوئی تھیں اس نے۔ دونوں تصویروں کے نیچے دو خوبصورت لڑکیوں کی تصویریں تھیں، ماتھے پر بندیا، ہونٹوں پر لالی، کانوں میں بالی، آنکھوں میں کاجل، گالوں پر گلال، ناک میں نتھ، جھکی جھکی نظریں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی کہ یہ ہندو لڑکیوں کی تصویریں ہیں۔ ویسی ہی لڑکیاں جو آج کل کی ہندوستانی فلموں میں ہوتی ہیں۔ لگتا تھا کسی نے ان لڑکیوں کو ماڈل

Read more

انڈیا: آسام کی وہ سب انسپیکٹر جنھوں نے اپنے ہی منگیتر کو جیل بھیج دیا

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے پولیس محکمے میں کام کرنے والی ایک خاتون سب انسپکٹر نے اپنے ہی منگیتر کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔

Read more

اخیر عمر کا پچھڑا ہوا سیاسی گھوڑا، چوہدری پرویز الٰہی

تاریخ شاہد ہے کہ ایک شاعر خواجہ حیدر علی آتش گزرے ہیں جن کی شاعری کا ڈنکا تو ہندوستان کے طول و عرض میں بجا ہی ہے ان سے وابستہ کچھ اقوال بھی مورخین نے خوب اہتمام سے قلمبند کیے ہیں۔ آب حیات میں مولانا محمد حسین آزاد لکھتے ہیں کہ خواجہ کے ایک شاگرد استاد کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اجازت چاہی کہ وہ بسلسلہ روزگار شہر سے کوچ کا قصد کیے بیٹھے ہیں اور خواجہ صاحب سے

Read more

انڈیا کی مسلم خواتین: ’جب ظلم بڑھے گا تو آوازیں اٹھیں گی اور خواتین کا آگے آنا لازمی ہے‘

انڈیا میں مسلمانوں کی روایتی سیاسی قیادت یا تو اپنا وقت پورا کر چکی ہے یا پھر اپنی افادیت کھو چکی ہے لیکن اس شدید دباؤ کے ماحول میں گذشتہ چند برس میں ملک میں نوجوان، تعلیم یافتہ، باشعور اور جمہوری اقداروں میں یقین رکھنے والے مسلمانوں کی ایک نئی قیادت ابھری ہے جن میں ایک بہت بڑی تعداد خواتین کی ہے۔

Read more

گوگی گناہ گار اور ویڈیو کا انتظار

فرح گوگی کو ہمارے سیاسی بحران کا آئٹم نمبر بنا دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ بھی یہ ہی کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یوں لگتا ہے کہ اس علیم خانوں، ملک ریاضوں،ترینوں کے ملک میں اگر کسی نے لوٹا ہے تو وہ فرح گوگی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

پاکستان میں کووڈ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زائد ہلاکتیں ہوئیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کووڈ کی وجہ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان میں وزیر اعظم کے سابق معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مفروضوں اور اندازوں پر مبنی ہے اور اس میں زمینی حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

Read more

ہمارے سامنے نمودار ہوتی سکھا شاہی

ہوش سنبھالنے کے بعد تاریخ کو سنجیدگی سے جاننے کی کوشش کی تھی۔ اس ضمن میں سقوط بغداد کا مطالعہ بھی ضروری تصور کیا۔ عباسیوں کی تشکیل شدہ عظیم الشان خلافت دور زوال تک پہنچی تو کئی مورخین یہ لکھتے پائے گئے کہ منگولوں کے لشکر جب بغداد پر آخری یلغار کی تیاریوں میں مصروف تھے تو اس شہر کے بازاروں میں لوگ یہ جاننے کو مرے جا رہے تھے کہ طوطا حلال ہے یا حرام۔ اس سوال کے علاوہ

Read more

اسرائیل کے وسطی شہر ایلعاد میں حملے میں تین افراد ہلاک، عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کو نکالنے کی راہ ہموار

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دیہی علاقے سے ایک ہزار سے زیادہ رہائشیوں کی بے دخلی کے خلاف پیٹیشن کو رد کیا ہے۔ یہ ایک ایسا علاقہ ہے جو اسرائیل کی جانب سے فوجی مشقوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

Read more

عتیقہ اوڈھو: اس عمر میں محبت کے بغیر شادی جیسا رسک نہیں اٹھا سکتے

عتیقہ اوڈھو گذشتہ ایک دہائی سے ثمر علی خان کے ساتھ کامیاب ازدواجی تعلق میں بندھی ہوئی ہیں اور کہتی ہیں کہ ان کے خیال میں محبت کی عمر نہیں ہوتی، بس مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ بچوں کو کیسے بتائیں؟

Read more

روس یوکرین جنگ: یوکرین میں رضاکار ہنگامی بنیادوں پر مانع حمل گولیاں کیوں تقسیم کر رہے ہیں؟

ریپ کے واقعات میں اضافے کی رپورٹس کے بعد یوکرین کو ’مارننگ آفٹر پلز‘ کے تقریباً تین ہزار پیکٹ بھیج دیے گئے ہیں۔ بی بی سی کو ایسے شواہد ملے ہیں کہ روسی فوجیوں نے دارالحکومت کیئو سے کچھ میل دور چند دیہات میں خواتین کو ریپ کیا۔

Read more

انڈیا میں کووڈ 19 سے اموات: کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا سے کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

عالمی ادرہ صحت کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں کووڈ سے 47 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں جو کہ سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہیں۔ انڈین حکومت نے ان اعدادوشمار کو مسترد کیا ہے لیکن کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا میں کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

Read more

گجرات: معذور خاتون کی لاش قبر سے باہر پڑی ملنے کے بعد پولیس کو نامعلوم ملزمان کی تلاش

صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات میں ایک خاتون کی لاش کو قبر سے نکال کر اس کے ساتھ مبینہ بے حرمتی کے واقعے کے بعد پولیس نے قبرستان اور اس کے گرد و نواح کے علاقوں کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Read more

آن لائن بزنس: افریقہ کی خواتین روایتی کام کاج کے بجائے سمارٹ فونز سے کمانے لگیں

بی بی سی نے تین افریقی خواتین کا انٹرویو کیا ہے۔ ایک سابق دکان کی مالک، ایک استاد اور ایک ٹیکسی ڈرائیور۔ ان تینوں نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کیا ہے۔

Read more

ریحام خان بمقابلہ فرح گوگی اور ڈٹ کے کھڑا ہے مولانا طارق جمیل

کہتے ہیں کہ بندے کی شناخت اس کی صحبت سے ظاہر ہو جاتی ہے کہ کس قسم کے بندوں کے درمیان اس کا اٹھنا بیٹھنا ہے۔ دوسری آپ کی زبان یا سلیقہ گفتگو آپ کی شخصیت کا شجرہ نسب بالکل واضح کر دیتا ہے کہ آپ کا ذہنی معیار کیا ہے؟ کسی بھی پارٹی کے فوکل پرسن یا فوکل بریگیڈ اپنی پارٹی کے سربراہ کی ترجمانی یا ذہنی عکاسی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں، اور ایسی پارٹی کو زمین

Read more

انڈیا میں برُا کھانا پکانے پر خواتین کے قتل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ: ’اوہو، دال میں تو نمک ہی نہیں‘

انڈیا میں 40 فیصد سے زیادہ خواتین اور 38 فیصد سے زیادہ مرد کہتے ہیں کہ شوہروں کے ہاتھوں بیویوں کی مار پیٹ کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔

Read more

اداکارائیں جو شادی کے بعد ہیروئین بنیں

فلمی دنیا میں خاص طور پر اداکارؤں کے لیے شادی کر لینا کیریئر ختم کرنے کے مترادف ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ کہ ایسی بھی اداکارائیں موجود ہیں جنہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز ہی شادی کرنے کے بعد کیا۔انھوں نے فلموں میں آاور نام کما کر یہ ثابت کردیا کہ فلمی دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کا تعلق شادی شدہ ہونے یا نہ ہونے سے نہیں۔ ان اداکارؤں میں کچھ کی فلموں نے کامیابی حاصل کی تاہم کچھ خاصی

Read more

پاکستانی پنجابی اور اردو فلموں کے نامور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ

  پاکستان فلمی دنیا کے نامور گیت نگار طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحب زادے عرفان باری سے میری دوستی ہے۔ جب بھی لاہور آتا ہوں ان سے ملاقات ہوتی ہے۔ ان کے وساطت سے فلمی موضوعات پر لکھنے والے ظفر اقبال سے شناسائی ہوئی۔ رواں سال کے آغاز میں اتفاق سے لاہور میں تھا جب موصوف کا فون آیا کہ باری اسٹوڈیو میں آ جاؤں جہاں وہ میری تفصیلی ملاقات ہدایت کار نسیم حیدر شاہ سے کرائیں گے۔ نسیم

Read more

اوسٹیوجینیسس ایمپرفیکٹا سے متاثرہ لڑکی: ’میری ہڈیاں 100 بار ٹوٹ چکی ہیں، لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا یہ شیشے کی بنی ہیں‘

اس جینیاتی بیماری میں انسان کی ہڈیاں انتہائی کمزور ہوتی ہیں اور ہلکی سی چوٹ سے بھی ٹوٹ جاتی ہیں۔ اس بیماری کی ٹائپ ٹو میں ماں کے پیٹ میں بھی بچہ زخمی ہو سکتا ہے۔

Read more

انڈیا: اجتماعی ریپ کی شکایت درج کروانے والی لڑکی سے تھانیدار کا مبینہ ریپ

لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا کہ چار افراد اُن کی بیٹی کو پڑوسی ریاست مدھیہ پردیش لے گئے اور وہاں چار دن تک اُن کا ریپ کرتے رہے۔ جب اگلے دن لڑکی اپنی خاتون رشتے دار کے ساتھ مقامی پولیس سٹیشن میں شکایت درج کروانے گئی تو تھانیدار نے بھی اُن کا ریپ کر دیا۔

Read more

چین میں عید کی خوشیاں

چین میں پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی کے تقریباً چھ برسوں میں متعدد مرتبہ یہ مواقع ملے کہ مختلف صوبوں کے دورے کیے جائیں اور اکثر ایسا ہوا کہ پاکستانی تہواروں مثلاً عیدین یا پھر قومی دنوں کی مناسبت سے مختلف علاقوں میں جانے کا خوشگوار اتفاق ہوا۔ چودہ اگست، تئیس مارچ، عیدین، رمضان المبارک کے دوران چین کے مختلف حصوں میں جانے کا ایک فائدہ تو یہ ہوا کہ یہاں قیام پذیر پاکستانیوں کے حالات زندگی سے واقفیت

Read more

انڈیا میں ’مِنی پاکستان‘ اور ’چھوٹے پاکستان‘ جیسے الفاظ کا استعمال کب شروع ہوا؟

ہندوستان کی آزادی کے 75 سال بعد اسی میرٹھ کے قینچی بازار کے قریب کام کرنے والے رام لال اکثر اپنے رشتہ داروں سے سنتے ہیں ‘تو یار، روز منی پاکستان کیوں جاتا ہے، میرٹھ میں کہیں اور کوئی کام نہیں ہے کیا؟’

Read more

انڈیا کی باسکٹ بال ٹیم کی کھلاڑی کی خودکشی کا معمہ: ’میں چاہتی ہوں کہ تم کچھ یادیں بنانے کے لیے واپس آؤ‘

23 سالہ لیتھارا کےسی نے 26 اپریل کو پٹنہ کے راجیو نگر میں اپنے کرائے کے کمرے میں مبینہ طور پر خودکشی کر لی تھی۔

Read more