جنسی تعلق میں صرف ’ہاں‘ کا مطلب ہی ’ہاں‘ ہوتا ہے، سپین میں ریپ سے متعلق نیا قانون
سپین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جنسی تشدد کا شکار ہونے والے لوگوں کو حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ چلانے میں آسانی ہوگی
Read moreسپین کی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت جنسی تشدد کا شکار ہونے والے لوگوں کو حملہ آوروں کے خلاف مقدمہ چلانے میں آسانی ہوگی
Read moreپاکستان میں درآمد ہونے والی اشیا پر پابندی کے حوالے سے ابھی تک عجیب کنفیوزیشن کا ماحول ہے اور ہر دوسرے روز حکومت کو وضاحتیں دینے اور بین اشیا میں سے کسی نے کسی ایک پر پابندی سے یوٹرن لینا پڑ رہا ہے۔
Read moreپچھلے سال ایک عزیزہ کی شادی اپنے ہی خاندان میں ان کی اماں کی ضد پر خالہ کے ہاں طے ہوئی۔ شادی سے پہلے یہ طے پایا کہ لڑکی اپنے شوہر کے ساتھ ماسٹرز کے لیے آسٹریلیا جائے گی۔ شادی ہو گئی۔ جب آسٹریلیا جانے کی باری آئی تو میاں کو یاد آیا کہ جب پاکستان میں بھی ماسٹرز ہوجاتا ہے۔ تو آسٹریلیا کیوں جانا؟ ساس نے یاد دلایا کہ غیر ملکوں میں جاکر لڑکیاں کس طرح ہاتھوں سے نکل
Read moreپاکستان میں عموماً پانی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے پانی کے ذخائر کی منیجمنٹ اور صوبوں کے درمیان تقسیم کی پالیسی اور پولیٹیکل اکانومی موضوعات پر گفتگو ہوتیہےمگر ان کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے استعمال کے لئے زیر زمین پانی کے بے محابا اور بے ہنگم استعمال کے بارے میں بھی غور کرنے کی ضرورت ہے۔ نئی آبادیاں دھڑادھڑ وجود میں آ رہی ہیں اور پانی کی دستیابی کا واحد ذریعہ زیر زمین پانی کی
Read moreپاکستان واحد ملک ہے جو ایک نظریہ پر قائم ہوا اور لا الا اللہ کے منشور سے پروان چڑا۔ مذہب دھرم سب سے پہلے انسانیت کی بات کرتے ہیں بعد میں عقیدہ کی۔ آج ہم شام، عراق، فلسطین، کشمیر کے لئے حق کی آواز اٹھاتے ہیں مگر ہماری سنوائی نہیں آخر کیوں؟ پاکستان کے چند جابر حکمرانوں نے انسانیت کی بے حرمتی کی وہ مثالیں قائم کر دی ہیں جن کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں۔ قائد اعظم محمد علی
Read moreسوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازوں کی انتہا پسندی کے ہاتھ میں ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوا ہے کہ سوشل
Read moreمئی کا مہینہ تھا۔ سب کا گرمی سے برا حال تو تھا ہی، بے چینی سے انتظار کی گھڑیاں بھی گنی جا رہی تھیں۔ ٹھہرے ہم تو ہمیں حمل اور بچہ شادی پیکج کا ایک روٹین حصہ ہی لگ رہا تھا کہ شادی ہوئی ہے اب یہ کچھ تو ہو گا۔ ارد گرد سہیلیاں دھڑا دھڑ ماں بننے میں مصروف تھیں سو سوچا کہ کہیں اس دوڑ میں ہم پیچھے نہ رہ جائیں۔ عادت پڑی ہوئی تھی نا ہر چیز میں اول آنے کی۔ قسم لے لیجئیے اگر ماں بننے کی آرزو کا کہیں معمولی سا بھی نام و نشان ہو، ممتا کا احساس بھی ندارد تھا اور اور نہ ہی ہونے والے بچے سے محبت محسوس ہو رہی تھی۔
Read more"ہم سب ”کے پیج پر کالمز کے بالکل آغاز میں ایک مضمون پر نظر پڑی، جس میں“ملتان میں ایک مرد طوائف یا عصمت فروش ”کا ذکر کیا گیا ہے، یاد آیا کہ یہ مضمون اس سے قبل بھی“ ہم سب ”کے پیج پر جگہ پا چکا ہے، اور اب موضوع کی“ کشش ”کے پیش نظر اسے پھر سے ان صفحے پر جگہ دی گئی ہے، حالانکہ میرے نقطہ نظر سے یہ ایک دلچسپ ذاتی مشاہدہ یا کسی دوست سے سنا
Read moreبلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے۔
Read moreانڈیا میں سپریم کورٹ نے حال ہی میں احکامات جاری کیے ہیں کہ اپنی مرضی سے جنسی تعلق قائم کرنے والی سیکس ورکرز کے کام میں پولیس مداخلت کر سکتی ہے نہ ہی ان کے خلاف کوئی کارروائی کر سکتی ہے۔
Read moreجیسیکا نے 10 سال قبل لندن اولپکس میں برطانیہ کی نمائندگی کرتے ہوئے ہیپٹاتھیلون میں طلائی تمغہ جیتا تھا۔ جیسیکا کہتی ہیں کہ اگر وہ پہلے ہی اپنی ماہواری کے دنوں کے آس پاس بھی ورزش کرتیں تو شاید وہ بہتر اتھلیٹ ہوتیں۔
Read moreقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان نے بھی الیکشن ایکٹ میں ترامیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کردیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ای وی ایم اور سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے گزشتہ حکومت کی گئی قانون سازی قابل عمل نہیں تھی لہذا آئندہ انتخابات پر کوئی خاص اثر نہیں
Read moreسنہ 2013 میں تین بیٹوں کی ہلاکت کے بعد افضل کوہستانی کی والدہ منزرہ بی بی کو ان کے آبائی علاقے سے بے دخل کر دیا گیا تھا اور وہ گذشتہ نو برس سے گمنام مقام پر پناہ لیے ہوئے ہیں، جہاں پر ان کے ساتھ 20 یتیم پوتے اور پوتیاں اور گھر کی دیگر 20 خواتین بھی رہائش پزیر ہیں۔
Read moreایک ابھرتی ہوئی شاعرہ نے لکھا ”اففف۔ ہائے اللہ۔ ٹیلے وژن اینکروں نے نثری شعر پڑھ پڑھ کر پکا دیا ہے۔ “ بتاؤ بھئی! یہ وقت بھی دیکھنا باقی رہ گیا تھا۔ جشن ریختہ میں شریک تھے۔ وہاں دنیا بھر سے ادب کے عشاق جمع تھے۔ ضیا محی الدین صاحب سٹیج سیکرٹری تھے۔ ایک صاحب نے خواتین ادیبوں اور شعرائے کرام پر ایک زبردست مضمون پڑھا تھا۔ اس میں انہوں نے ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کر دیا تھا۔ پچھلی
Read moreماسکو میں تیسرے ہی دن سر منڈواتے ہی اولے پڑنے والی بات ہو گئی تھی۔ تین گھنٹوں میں قیامت ہی تو گزر گئی۔ میٹرو سٹیشن سے باہر آئے۔ چلتے چلتے دفعتاً میری ساتھی مہر النساء نے کہا۔ ”میرے دانتوں سے خون آر ہا ہے۔“ ٹشو پیپر پر لعاب اور لہو کے ملے جلے آمیزے کو دیکھ کر اسے تسلی دی۔ ” ابھی ہوٹل چل کر غرارے کرنا۔“ کمرے میں آ کر وہ واش روم میں گئی اور میں لیٹ گئی۔
Read moreسید احمد لانگ مارچ میں دوستوں کے ساتھ گئے لیکن واپس ان کی میت آئی۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود شاہ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ان کے گھر تعزیت کرنے گئے۔
Read moreحکومت پاکستان کے مطابق مارچ میں نائجیریا کے عسکریت پسند گروہ کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی ڈاکٹر ابوذر عفاری کی رہائی کی کوششیں جاری ہیں لیکن ابھی تک ان میں کوئی واضح پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔
Read moreآج کے دور میں ہمیں بہت سارے مسائل کا سامنا ہے۔ جن میں سرفہرست مہنگائی، غیر علانیہ لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت جیسے دیگر کئی مسائل ہیں جو منہ کھولے کھڑے ہیں اور ہم ان کے سامنے بے بس ہیں اور گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہیں۔ یہ مسائل ایسے ہیں جن کو جلدبازی اور جذبات کی رو میں بہہ کر حل نہیں کیا جاسکتا صرف مناسب حکمت عملی سے ہی دور رس اور مثبت نتائج ممکن بنائے جا سکتے ہیں۔
Read moreجب 7 جولائی 2015 میں وزیراعظم نواز شریف کے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے انتظامات کے لئے سفارت خانے کا عملہ اوفا پہنچا تو کسی کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا کہ یہی وہ اوفا ہے جہاں ابھی پچھلے ماہ ہم سب آئے تھے۔ روسی وزارت خارجہ نے ان تمام ممالک کے سفارتی عملے کو یہاں کا دورہ کرایا تھا اور تفصیل سے سمجھایا تھا کہ کانفرنس کے دوران کون کون سی سہولیات کہاں کہاں
Read moreسر نسریا پاند، اتر لڳا، آء پرین! مون تو ڪارڻ، ڪانڌ! سھسین سکاؤن ڪیون۔ ترجمہ۔ موسم سرما کے پودوں نے کونپلیں نکالی ہیں، شمالی ہوائیں شروع ہو گئی ہیں، میرے محبوب اب تو آ بھی جا۔ جانتے ہو میں نے تیرے لیے کتنی منتیں مانی ہیں۔ ؟ شاہ عبداللطیف بھٹائی نے جہاں وفا، عزم استقلال کی پیکر خواتین، ماروی، سسئیء، مومل، لیلاں، سوہنی کو سراہا ہے وہاں ان تاجروں کی بیویوں کو بھی سراہا ہے جو ایک ایک سال شوہر
Read moreآج کی دنیا میں زیادہ تر خواتین تعلیم یافتہ ہیں اور مردوں کے برابر کام کر رہی ہیں، تاہم، انہیں تعلیمی اداروں اور کام کی جگہوں پر ماہواری کے دوران حفظان صحت اور صفائی کے حوالے سے زیادہ مدد کی ضرورت ہے۔ اس بات کو اکثر پالیسی سازوں اور نافذ کرنے وا لے اداروں کی طرف سے نظر انداز کیا جاتا ہے کیونکہ ان کے پاس اس موضوع پر معلومات نہیں ہوتی۔ یہ مسئلہ ناقابل بحث ہے اور لوگ اس
Read more1857 کی جنگ آزادی میں انگریزوں نے مسلمانوں سے اقتدار چھین لینے کے بعد ان کے اذہان و قلوب کو بھی مسخر کرنے کی سرگرمیاں شروع کر دی تھیں۔ عیسائی مشنریوں نے برصغیر پر دھاوا بول دیا تھا جو اسکولوں اور اسپتالوں کا ایک جال بچھا رہی تھیں۔ مغربی مصنفین من گھڑت واقعات کے ذریعے یہ ثابت کرنے کی سرتوڑ کوشش کر رہے تھے کہ اسلام تلوار کے زور پر پھیلا ہے اور اس نے انسانی تہذیب اور فکر انسانی
Read moreانڈیا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر قابو نہ کیا گیا تو ہنگامی حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور یہ ایک وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔
Read moreویمنز ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت کر دھماکہ کرنے والی نکہت زرین اب وطن واپس پہنچ گئی ہیں انکا کہنا ہے کہ حجاب رکاٹ نہیں آپ حجاب پہن کر بھی باکسِنگ کر سکتے ہیں۔
Read moreجین مذہب میں گوشت کھانا مکل طور پر ممنوع ہے۔ جین مذہب میں گوشت کھانا ایک بڑا گناہ شمار ہوتا ہے۔ پانچ سال پہلے جو سروے ہوا تھا اس میں پتہ چلا تھا کہ جین مذہب میں تقریباً سات قیصد لوگ گوشت کھاتے تھے لیکن حالیہ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ جین مذہب میں گوشت خوروں کی تعداد بڑھ کر تقریباً 27 فیصد ہو گئی ہے۔
Read moreسپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے جسٹس اعجاز الاحسن نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فریقین کو مذاکراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا ہےکہ رات دس بجے یہ کمیٹی مل کر معاملات طے کرلے۔ ثالثی کی پگڑی سر پر باندھنے والے جج اس کے بعد آرام سے گھر جاکر محو استراحت ہوگئے لیکن بوجوہ مجوزہ کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا لیکن اسلام آباد آتے ہوئے
Read moreایک طرف تحریک آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما یٰسین ملک کو بھارت میں سزا سنائی جانے والی ہے، جس نے اپنی پوری زندگی حریت پسندی میں گزاری۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی آزادی کے لئے جدوجہد کرتا رہا۔ کئی سال جیل میں قید رہے، کئی دفعہ نظربند رہے۔ بیوی اور بیٹی راہ تکتے رہ گئے مگر ان کی کوئی خبر نہیں۔ اور آج کے دن انہیں بھارت اپنے جبری استبدادی کے پیش نظر سزا سنانے جا رہا ہے
Read moreریاست کا وجود عمرانی معاہدے کا نتیجہ ہے۔ یہ عوام اور ریاست کے مابین دو طرفہ معاہدہ ہے۔ اس معاہدے کے رو سے ریاست اور عوام کچھ ذمہ داریوں کے پابند ہے۔ اس کے پیش نظر ریاست عوام کی جان و مال اور آبرو کی حفاظت کرنے کا ضامن ہیں جبکہ عوام اس کے عوض ریاست کی قوانین کی تابعداری اور شریف شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔ ریاست کی یہ ذمہ داری ہے کے ہر صورت میں عوام کو
Read moreکل سارا دن شہر کی خاک چھانتا رہا، رات میں دوستوں سے ملاقات تھی لہٰذا گھر واپس آنے سے قبل ساتھ والے محلے میں موجود نائی کی دکان پہ داڑھی سیٹ کروانے چلا گیا، ویسے تو سر کے بال اور داڑھی کے لئے ایک ہی دکان مخصوص کر رکھی پر ہنگامی حالت میں کہیں سے بھی داڑھی سیٹ کروا لیتا ہوں بس ہدایات کچھ زیادہ دینا پڑ جاتی ہیں۔ اس وقت دکان میں تینوں سیٹوں پہ کام جاری تھا لہٰذا
Read moreکشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور لوگ ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
Read moreپاکستان میں کسٹم حکام کی جانب سے کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے سامان کی تلاشی کے دوران ایسی اشیا کی ضبطی کا سلسلہ جاری ہے جو کسٹم حکام کے مطابق ممنوعہ اشیا کی فہرست میں شامل ہیں اور جن کی پاکستان میں درآمد پر پابندی عائد ہے۔
Read moreپاکستان آج کل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے رہا ہے مگر آئین پاکستان ان کے کارناموں سے شرمسار ہے۔ حقوق اور ذمہ داریاں محض کتابوں کا حصہ بن کر رہ گئی ہیں اور قانون کی تشریح خواہشات کے تابع ہو چکی ہے۔ عدالتیں صرف ریاست کے معاملات
Read moreمیں اس پیڑی سے ہوں جو افغان جہاد کے شور شرابے میں پروان چڑھی۔ گلی گلی جہاد کچھ اس طرح مچا ہوا تھا کہ اچھی بات ٹھیک سے سنائی ہی نہیں دیتی تھی۔ ان گنت افغانوں کو ہجرت پر مجبور کر دیا گیا۔ بے شمار پاکستانیوں کو جہاد کا ایندھن بنا کر افغانستان میں جھونک دیا گیا۔ کراچی کے علاقے لسبیلہ اور سہراب گوٹھ سے ہفتہ وار بنیادوں پر بسیں افغانستان روانہ ہوتی تھیں۔ بس پر سفید رنگ کے دو
Read moreعمران خان صاحب نے اکتوبر2011ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوئے جلسے کے بعد جو اندازِ سیاست اپنایا اس کے بارے میں میرے شدید تحفظات رہے ہیں۔ اس کالم اور اپنے ٹی وی پروگرام میں ان کا کھل کر اظہار کرتا رہا۔ اس کی وجہ سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا دلاور چراغ پا ہوگئے۔ میری ذات پر گند اچھالنا شروع کردیا۔ صحافی اپنے لکھے اور بولے لفظ کی قیمت ادا کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔
Read moreزندگی بھی عجیب و غریب ہے۔ دکھ نہ ملے تو خوشی کی قدر نہیں ہوتی۔ شور نہ ہو تو خاموشی کی قدر نہیں ہوتی۔ اسی طرح کسی کا نہ ہونا اس کے ہونے کی اہمیت کا احساس دلاتا ہے۔ تخلیقی آزادی کا مسئلہ بھی کچھ اے سا ہی ہے۔ اگر پابندیاں نہ ہوں تو آزادی کی قدر نہ ہو۔ مگر تخلیقی آزادی پر پابندیاں لگانا کچھ اتنا آسان بھی نہیں ہوتا۔ بقول شاعر: پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے
Read moreجب سے ساری دنیا میں کرونا کی وبا پھیلی تھی شمالی امریکہ میں انجانے خوف کے سائے گہرے ہو گئے تھے۔ بہت سے لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے تھے اور سکول ’کالج‘ دفتر اور ریسٹورنٹ اداس ہو گئے تھے۔ پھر لوگوں نے ویکسین لگوانی شروع کی تو کرونا کے خوف میں قدرے کمی آئی۔ پچھلے دنوں کینیڈا میں کرونا کی پابندیاں کم ہوئیں اور ریسٹورانٹوں کے دروازے کھلے تو از سر نو دوستوں سے ملاقاتیں ہونے لگیں
Read moreاگر آپ کو ایک سوال نامہ دیا جائے جس میں پوچھا گیا ہو کہ کیا افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہے، ہاں یا ناں میں جواب دیں، تو آپ کا جواب کیا ہو گا؟ ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ ناں میں جواب دیں تاہم مجھے یقین ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے سے تعلق رکھنے والے دوستوں کا جواب ہاں میں ہی ہو گا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جس قسم کے اسلامی نظام کی ترویج ہمارے یہ دوست
Read moreاس بات میں تو دو رائے ہیں ہی نہیں کہ احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے تاہم احتجاج کی نوعیت کو دیکھنا بھی ضروری ہے کہ آیا یہ احتجاج عوامی حقوق کی فراہمی کی خاطر ہے یا اقتدار کی رسائی کے لئے عوام کو استعمال کیا جا رہا ہے، بد قسمتی سے کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی بھی احتجاج آج تک عوامی مسائل کے حل کے لئے نہیں کیا گیا بلکہ اقتدار کے ایوان میں براجمان
Read moreرمضان کا آخری عشرہ چل رہا تھا اور عید کی تیاری زوروں پر تھی۔ یہ وہ عشرہ ہوتا ہے جس میں عبادات پہ زور تو بہت دیا جاتا ہے لیکن عید قریب ہونے کے باعث مسجدیں کم اور بازار زیادہ بھر جاتے ہیں۔ عید قریب ہو اور بازاروں میں رش نہ ہو یہ ممکن نہیں۔ خواتین گھر، بازار اور عبادات کے بیچ گھن چکر بنی ہوتی ہیں، یہی رمضان کا خاصہ ہے۔ شاپنگ کے لیے دوپہر کے نکلے تو شام
Read moreگھر کا دروازہ بند کر کے میں گلی میں نکل آیا مگر الجھنوں اور پریشانیوں کے جو دروازے میرے اندر کھلے تھے وہ بند نا ہو سکے میں نے اپنی زندگی میں ہر مشکل کا سامنا صبر اور سکون سے کیا تھا لیکن ساٹھ کو پہنچنے سے پہلے ہی یا تو میں سٹھیا گیا تھا یا پھر یہ دور ہی پاگل کر دینے والا تھا نفسا نفسی کے اس دور میں بقا کی جنگ لڑنا مشکل ترین ہو گیا تھا۔
Read moreہمارے بچپن میں ہمارے والد صاحب کے پاس ایک ریوالور ہوا کرتا تھا جو انہیں ہمارے دادا سے وراثت میں ملا تھا۔ والد صاحب ہم بچوں کو کبھی بھی اسے چھونے نہیں دیتے تھے۔ ہمارے استفسار پر ہمیشہ کہتے کہ یہ ایک آلۂ قتل ہے اس کو چھونا تم بچوں کے لیے نقصان دہ ہے لیکن یہ وقت پڑنے پر چور اچکوں، ڈاکوؤں اور دشمنوں سے ہماری حفاظت کرے گا۔ کچھ عرصہ قبل جب ہمیں امریکن گرین کارڈ ملا تو
Read moreصومالی خواتین روایتی طور پر اپنے سروں کو حجاب سے ڈھانکے رکھتی ہیں اور ان سے یہ بھی توقع کی جاتی ہے کہ وہ خاموش بیٹھیں گی لیکن جب یہی خواتین کسی بیوٹی پارلر میں ملتی ہیں تو وہاں ان کا ایک نیا روپ نظر آتا ہے اور ان کی کہانیاں سننے والی ہوتی ہیں۔
Read moreشگفتہ تبسم احمد نے اپنے والد کے کہنے پر قانون پڑھنے کا فیصلہ کیا، اگرچہ خود اُن کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ مگر جب اُن کے والد کا قتل ہوا تو ان کے خیالات بدل گئے۔ انھوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو سزا دلوانے کے لیے 16 برس پر محیط اپنی جدوجہد کے بارے میں بی بی سی کی جینڈر اور آئڈنٹیٹی کی نامہ نگار میگھا موہن سے بات کی ہے۔ شگفتہ احمد کا پہلا فرض اپنے لیکچرر والد کو انصاف دلانا تھا جنھیں راز فاش کرنے پر ان کے ساتھی نے قتل کر دیا تھا۔
Read moreانتخابات کے ذریعے اپنے پسندیدہ امیدواروں کا چناؤ یا ناپسندیدہ امیدواروں کو مسترد کرنے کی روایت بہت پرانی ہے، تاریخی اعتبار سے دیکھا جائے تو 508 قبل مسیح میں قدیم یونان میں انتخابی عمل کا آغاز ہو چکا تھا اور یونانی ”منفی الیکشن“ کے ذریعے ہر سال اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے تھے، اس وقت تمام کے تمام ووٹرز مرد اور ایک خاص قطعہ زمین کے مالک ہوتے تھے ہر ووٹرز ووٹ کے ذریعے ایسے امیدوار کو مسترد کرتے
Read moreاکیس مئی کی شام کو پشاور میں مولانا فضل الرحمن کا جلسہ جاری تھا اور گھنٹہ بھر میں مولانا کو خطاب بھی کرنا تھا ایک صحافی دوست کے ساتھ پروگرام یہی تھا کہ مولانا سے مل لیا جائے لیکن ایک ضروری کام کے پیش نظر واپس آنا پڑا۔ تاہم جلسے کے حجم اور موڈ کا اندازہ ہو چکا تھا۔ رات ڈیڑھ بجے میں نے ٹویٹ کیا کہ مولانا فضل الرحمن کا جلسہ عمران خان کے پچھلے جلسے سے کم از
Read moreدنیا میں کووڈ سے اموات کا بازار گرم ہو، یا مہنگائی سے دنیا بھر کے لوگوں کا جینا دوبھر ہو رہا ہو، یا روس اور یوکرین کی جنگ سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہو، یا دنیا کے سر پر خوراک کی کمی کے بادل منڈلا رہے ہوں، دنیا بھر میں دانشوروں کا ایک طبقہ ہے جسے ایک ہی فکر لاحق ہے اور وہ عورت کے سر اور چہرے کی فکر ہے۔ ایک طبقہ اس بات کے لئے سرگرم ہے
Read moreعمران خان نے پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ہے۔ جلسے میں موجود ایک بھاری اکثریت سے خوب داد پائی ہے۔ کیونکہ وہ نازیبا گفتگو کسی دوسری عورت کے بارے میں تھی۔ جلسے میں موجود وہ کسی شخص کی رشتہ دار نہیں تھی اس لیے برا منانے کی کیا ضرورت۔ داد دینے والوں میں عورتیں اور مرد دونوں ہی شامل تھے۔ عمران خان کی اس احمقانہ اور اخلاق سے گری ہوئی
Read more”میرے کمرے کی کھڑکی جو گلی میں کھلتی ہے، کے باہر دیوار کے ساتھ ٹیک لگا کر علاقے کے چند آوارہ لڑکے مقامی ویشیا کا ذکر کر کے لطف اندوز ہو رہے تھے اور میں اپنے کمرے میں بیٹھا مدھم موسیقی کے ساتھ ساتھ ان کی واہیات باتیں بھی سن رہا تھا“ ! ان میں سے ایک نے کہا ”یار اب وہ بوڑھی ہو گئی ہے، اس کی بیٹی دیکھی ہے، گلناز نام ہے۔ بہت ظالم چیز ہے!“ اسکی بات
Read moreطالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے اس ماہ کے آغاز میں ایک حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق تمام خواتین کو عوامی مقامات پر اپنے چہرے کو ڈھانپنا ہو گا۔ کوئی بھی خاتون جسے عوامی مقام پر اپنے کسی مرد رشتہ دار کے بغیر دیکھا گیا، اسے عدالت یا جیل بھیجا جا سکتا ہے۔
Read moreکچھ خواتین کے مطابق ان کے شوہر ان کی جذباتی ضروریات کو پورا نہیں کر پاتے لیکن کچھ خواتین کے لیے طلاق لینے کی وجوہات خاصی پیچیدہ بھی ہو سکتی ہیں۔
Read moreراجستھان کا جیسلمیر ضلع انڈیا کے گرم ترین علاقوں میں سے ہے۔ یہاں ان دنوں درجہ حرارت 47، 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہتا ہے۔ کئی مقامات پر دن کے اوقات میں درجہ حرارت 50 ڈگری کو بھی چُھو لیتا ہے۔
Read moreلاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کا کہنا ہے سینیچر کے روز فیاض علی سمیت جبری طور پر لاپتہ کیے جانے والے سات افراد بازیاب ہوئے ہیں۔
Read more’دروغ بر گردن دروغہ‘ شنید ہے کہ جب احمد فراز ’سب آوازیں میری ہیں‘ لکھ رہے تھے تو ان کا پیٹ خراب تھا۔ مقام شکر ہے کہ اس گروپ سے متعلق میں فخر سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ ’سب آوازیں میری نہیں‘ ۔ چونکہ مجھ سے کوئی انٹرویو کرنے والا نہیں لہٰذا یہ فرض بھی مجھی پر عائد ہوتا ہے۔ کسی سچے شاعر نے میرے بارے میں ہی کہہ رکھا ہے کہ یہ روایت بھی چلی ہے مجھ سے
Read moreسوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کیے جانے والے دعوؤں کا خلاصہ کچھ یوں تھا کہ رفاہ یونیورسٹی کے گلبرگ گرینز کیمپس کی دو طالبات کو قتل اور کیمپس کے ایک قریبی ہاسٹل سے تین کو اغوا کیا گیا۔
Read moreپنجاب کے ضلع گجرات کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے دو پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں دونوں مقتول بہنوں کا ایک سگا بھائی بھی شامل ہے جس کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ بھی ہسپانوی شہریت کا حامل ہے۔
Read moreعورت کو رنڈی، گشتی، طوائف، کتیا اور جانے کیا کیا کہنے والے یہ بھی جانتے ہوں گے جسے یہ سچ مچ قحبہ کے ٹھیے پر بٹھا دیتے ہیں وہ بھی یہ پیسہ اپنے کنبے کو پالنے کے لیے کماتی ہے، آپ کے نام نہاد ہیروز کی طرح اپنے بچوں کی دوا کے پیسے بھی عیاشی میں نہیں اڑاتی۔ آمنہ مفتی کا کالم۔
Read moreکمیٹی کے اجلاس میں شرکت ہمیشہ سے ہی میرے لیے تکلیف کا باعث رہی ہے۔ اِن اجلاسوں میں عموماً فروعی مسائل پر گفتگو ہوتی ہے اور اصل موضوعات کو اکثر پس پشت ڈال دیا جاتا ہے یا پھر انہیں اگلے اجلا س تک کے لیے موخر کر دیا جاتا ہے۔ لیکن ہر مرتبہ ایسا نہیں ہوتا۔جب سے اجلاس کی سربراہی نوجوان چمپنزی کے پاس آئی ہے حالات میں کافی بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔صاحب صدر نہ صرف خوش شکل اور
Read moreبی بی سی سے بات کرتے ہوئے حبیبہ پیر کی بیٹی حنا نے بتایا کہ ان کی والدہ کو تین دن پہلے سادہ لباس اہلکار پوچھ گچھ کے لیے نیول کالونی کے ساتھ واقع مزدوروں کی کالونی میں ان کے گھرسے لے کر گئے تھے۔
Read moreحکومت نے بی بی سی کی اس خبر کی اشاعت کو رکوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا۔ اس غیر معمولی عدالتی جنگ میں بی بی سی نے عدالت کے سامنے مؤقف اختیار کیا کہ اس عورت کے لیے اس شخص کی شناخت کو جاننا ضروری ہے اور اس طرح دوسرے افراد بھی نقصان سے بچ سکتے ہیں۔
Read moreدائم اقبال دائم ایک مستند پنجابی شاعر، قصہ گو، ادیب اور عملی زندگی میں ایک درویش صفت انسان تھے۔ بہت سے لوگ ان کے حلقہ ارادت میں شامل تھے اور ان سے روحانی عقیدت رکھتے تھے۔ وہ ایک عوامی آدمی تھے جن کے سخن میں اس کی جھلک نظر بھی آتی تھی۔ وہ ایک حساس دل رکھنے والے انسان تھے۔ جس طرح ان کی شاعری کا ایک مخصوص رنگ تھا اس طرح ان کی زندگی کے بھی کچھ مخصوص رنگ
Read moreجس شہر میں ایک شخص تیس ہزار ایکڑ سے زائد زمینوں کا مالک ہو، کئی شوگر ملز، ڈیری فارمز اور فارن و لوکل بنک اکاوٴنٹس میں میں کھربوں روپے موجود ہوں، اپنے ہیلی کاپٹر اور جہاز ہوں، لیکن اسی شہر کے کسی کونے میں ایک بیوہ ماں صرف اپنی یتیم بچیوں کے ایک وقت کے کھانے کے عوض اپنا جسم بیچنے پر مجبور ہو جائے۔ آپ کے ذہن میں شاید افریقہ یا پھر جنوبی سوڈان کا تصور آیا ہو۔ لیکن
Read moreپاکستان کے لئے بہت سے محاذ کھلے ہوئے ہیں، جس کا مقابلہ کرنا مشکل تو ہے مگر ضروری بھی ہے، پاکستان پہلی نیوکلیئر پاور ہے، دشمن کو ہمارا مضبوط دفاع ایک آنکھ نہیں بہاتا جب ہی وہ مختلف طریقوں سے پاکستان کی سربلندی اور کامرانی کی جانب جانے والی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا ہے، سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جب ہی مختلف قوتیں
Read moreجب انسان کے اعصاب پر کوئی اہم بات، کوئی دوسرا انسان یا کوئی اہم واقعہ سوار ہو جائے تو وہ اس کے لئے درد سر بن جاتا ہے۔ کبھی کبھی انسان کے دماغ پران چیزوں کا گہرا اثر ہوتا ہے جس کے بعد ذہن سوچنے، سمجھے اور غور کرنے کی صلاحیت سے بھی محروم ہو جاتا ہے کیونکہ وہ سختیاں برداشت کرنے اور اپنے توقعات کے برعکس بات سننے کا عادی نہیں ہوتا ہے۔ جب کبھی اچانک کوئی دوسرا انسان
Read moreیہ مریم نواز کا ہی مسئلہ نہیں۔ مگر تفصیل سے پہلے ذرا پس منظر دیکھ لیتے ہیں۔ ملتان کے جلسہ میں سابق وزیراعظم عمران احمد خان نے مریم نواز پہ نازیبا کامنٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلے جلسے میں مریم نواز ان کا نام بہت جذبے اور جنوں سے لے رہی تھیں۔ انہوں نے مریم کو مخاطب کر کے کہا کہ مریم کو ان کا نام اتنے جذبے سے نہیں لینا چاہیے۔ اس سے ان کے شوہر، ان سے
Read moreملک کی سابق وزیر برائے انسانی حقوق اور پی ٹی آئی کی سینئیر رہنما شیریں مزاری کو پولیس اہلکار اینٹی کرپشن کے ایک مقدمے میں ان کے گھر سے لے کر گئے تاہم پھر پنجاب کے وزیراعلیٰ نے چند گھنٹوں بعد ان کی رہائی کا حکم دیا۔
Read moreدروازے کو منہ پر مارے اپنا فیصلہ سنا کر پیروں کو پٹختا اپنی موٹر سائیکل پر سوار گھر سے باہر نکلنے والا خود سر مرد، اور گھر کے کسی کونے پر منہ میں دوپٹہ دبائے اپنی چاہت اور سسکیوں کو چھپاتے ہوئے رب کے حضور سر خم کیے دنیا کے ہاتھوں ذلیل و مجبور عورت! دونوں برابر نہیں ہوسکتے۔ دین نے یہ ترازو غیر متوازن نہیں رکھا یہ کمال تو معاشرے کا ہے۔ سوال یہ نہیں ہے کے عورت کو
Read moreسابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان میں ایک جلسے کے دوران مریم نواز کے حوالے سے بیان دیا جس پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ملتان جلسے کے علاوہ عمران خان اور مریم نواز کے نام سے مختلف ٹرینڈ سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔
Read moreانڈیا کی باکسر نکہت زرین نے ترکی میں منعقدہ خواتین کی ورلڈ باکسنگ چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ان کے والد نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ‘لوگ ایک مسلمان لڑکی کے کھیل کے دوران شارٹس پہننے پر اعتراض کرتے تھے اور ہم نے انھیں نظر انداز کرنا سیکھ لیا۔‘
Read moreانڈیا کی بیڈ منٹن ٹیم نے سب مشکلات کے باوجود انڈونشیا کے خلاف تھامس کپ کا فائنل جیت کر ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔
Read moreہاسٹل الاٹمنٹ کی لسٹ لگ چکی تھی۔ عروج رش میں اچک اچک کر اپنا نام تلاش کر رہی تھی۔ آخر اسے نظر آگیا۔ ۔ لیکن یہ کیا ؟ وہ ٹھٹک کر رہ گئی۔ اسی کمرے میں دوسرے الاٹی کا نام صفدر شیخ درج تھا۔ عروج نے سوچا شاید ٹائپنگ کی غلطی ہو،کوئی ہ لگنا رہ گیا ہو،لیکن صفدر ایک خالص مردانہ نام تھا جسکی تانیث رائج نہیں تھی۔ تو پھر کیا اس یونیورسٹی میں مخلوط تعلیم کے ساتھ مخلوط رہائش
Read moreسانحہ 12 مئی کو گزرے تقریبا 15 سال سے زائد عرصہ بیت چکا ہے تاہم اس سانحہ کو تاریخ کبھی نہیں بھلا سکتی جب عرس البلاد کہلانے والے شہر میں آگ و خون کی ہولی کھیلی گئی مختلف سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہراتی رہیں۔ جبکہ اس کی جے آئی ٹی بننے کے باوجود کوئی اصل ملزمان کا تعین نہیں کیا جا سکا اس کھیل میں اصل کرداروں کا معاملہ ایک راز ہی رہا سانحہ بارہ مئی کے
Read moreپاکستانی ڈراموں میں سخت مزاج ساس سے حقیقی زندگی میں خوش مزاج ساس بننے والی ادکارہ گل رعنا کہتی ہیں کہ ان کے خیال بہو میں صرف ایک بات وہ برداشت نہیں کر سکتیں اور وہ ہے بدتمیزی۔
Read moreافغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان کے واضح احکامات کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہر کے ایک رہائشی علاقے میں لڑکیوں کا ایک خفیہ سکول چلایا جا رہا ہے۔
Read moreبیڈ منٹن سے ماڈلنگ اور پھر فلموں میں دھماکے دار اینٹری لینے والی دیپیکا کا سفر آسان نہیں رہا ہے، ان کی ذاتی اور پروفیشنل زندگی میں کئی طرح کے اتار چڑھاؤ آئے لیکن انھوں نے ہار نہیں مانی۔
Read moreصبح صبح کا وقت تھا ہاسپٹل میں چہل پہل شروع ہو چکی تھی ڈاکٹر اپنی ڈیوٹیاں نبھانے کے لیے کمروں کی طرف جا رہے تھے مریضوں کی لائنیں لگی ہوئی تھی ناموں اور نمبروں کی آوازیں گونج رہی تھی ایسے میں کا ؤنٹر پر براجمان ڈیوٹی پر مامور افسر نے مسز عبید کی آواز لگائی اور کہا ”یہ مریض باہر آ جائیں تو آپ اندر چلی جائیے گا“ ۔ ”جی اچھا“ ! کہتے ہوئے وہ سامنے کرسی پر انتظار میں
Read moreشفیع فقیر سے مجھے اتنی شکایات تھیں کہ ہم ایک بہتی ہوئی ندی کے دو کناروں کی مانند ہو گئے تھے لیکن اپنی محبت عاجزی اور انکساری سے اس نے ان شکایات کا ازالہ کیا اور وہ پھر سے میرے دل میں اسی جگہ آ کے بیٹھ گیا، جہاں صرف وہ لوگ بیٹھے ہیں جنھوں نے اپنی تخلیقی قوت، ہنر مندی اور ریاضت سے اپنا مقام بنایا ہے۔ اس کے ساتھ تعلق بہت پرانا ہے، اس لیے مجھے اس کی
Read moreاس شام میرے کامریڈ دوست کی آنکھوں میں ایک نئی صبح کے انتظار کی چمک موجود تھی۔ یوں لگتا تھا جیسے وہ کسی بڑے معرکے کے لیے ذہنی طور پر تیار ہو رہا ہو۔ وہ اپنی کتابوں اور کپڑوں کے سوٹ کیس لے کر میرے گھر آ گیا تھا۔ ہم ساری رات قہوہ پیتے رہے اور حالات حاضرہ پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔ میں نے اسے روکنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ وطن واپس جانے پر مصر تھا۔ کامریڈ
Read moreبعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسلم لیگ ن کو ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کا اسٹیک سب سے زیادہ ہے، اس لیے مسلم لیگ ن گھبراہٹ اور تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔
Read moreصوبۂ پنجاب سے پچھلے پانچ برس میں 40 ہزار سے زیادہ لڑکیاں غائب ہوگئیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اِن میں سے تقریباً 37 ہزار کو بازیاب کرا لیا گیا لیکن صوبے کے تمام 36 اضلاع میں 3500 کیسز ایسے بھی تھے جن میں لاپتہ یا اغوا ہونے والی لڑکیوں کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چلا۔
Read moreارے بھئی مبالغے والی کوئی بات نہیں۔ بہشتی زیور جیسے ہدایت ناموں والے زمانے تو لدلدا گئے ہیں۔ وقت آگے نکل گیا ہے۔ اب نوجوانوں نے محبتیں تو کرنی ہیں اور شادیاں بھی۔ مسلکی اختلاف، سماجی اور معاشرتی مسائل سبھوں سے ان کا واسطہ پڑنا ہے تو وقت اور ماحول کے پیش نظر ہدایت ناموں کی بھی تو ضرورت ہے جو جوڑوں کو گھر ٹوٹنے، بچوں کی دربدری، کورٹ کچہریوں کے جھنجھٹ سے دور رہنے کا درس دیں۔ زندگی میں
Read moreگزشتہ کئی برسوں سے ملکی سیاست کی آئینی تشریح کے حوالے سے سپریم کورٹ کا سنایا ہر فیصلہ ”تاریخی“ پکارا جاتا ہے۔ منگل کی شام بھی آئین کے آرٹیکل 63-A کی بابت ایسی ہی تشریح سامنے آئی ہے۔ عمران خان صاحب کے مخالفین اس کی وجہ سے پریشان ہوگئے۔ ان کے دیرینہ حامیوں کو البتہ شادمانی محسوس ہوئی کیونکہ ان کی دانست میں مذکورہ فیصلے نے ”لوٹوں“ کو تباہ کر دیا۔ وہ گھر کے رہے نہ گھاٹ کے۔ یہ سوچتے
Read more2019 میں شام میں آئی ایس کی پوزیشن پر ہونے والے فضائی حملے میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک ہو ئے تھے۔
Read moreپتھر دل محبوب آپ کے قدموں میں سوتن کا روگ اور توڑ شوہر کی بے رخی من پسند شادی سسرال سے تنگ طلاق کا مسئلہ افسر کو مطیع کرنا ساس بہو کا جھگڑا الو اور تیتر کے خونی تعویذوں کا نچوڑ! حیرت زدہ ہو گئے نا کہ آج ان موصوفہ کو کیا ہوا؟ کہیں ایسا تو نہیں کہ ماہواری کا ورد کرتے کرتے تھک کر جلد ہی اپنا پیشہ تبدیل کرنے والی ہوں۔ مگر کیا کیجیے کہ جس پیشے کے
Read moreضلع ڈیرہ بگٹی گیس کے ذخائر کے حوالے سے ملک کے امیر ترین اضلاع میں سے ایک ہے۔ 1952 میں یہاں گیس دریافت ہوئی جب کہ اس کی پیداوار 1955 میں سوئی سے شروع ہوئی جو ملک کے کونے کونے کو گیس فراہم کر رہی ہے۔ ضلع کی دو تحصیلیں (سوئی اور پیرکوہ) میں گیس کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ سوئی پاکستان کا سب سے بڑا گیس فیلڈ ہے جہاں 2017 میں 1.6 ٹریلین کیوبک فٹ کے ذخائر جو کہ
Read moreہماری عید علی زئی میں گزری۔ کرم میں سفر کرتے ہوئے ٹل سے آگے پاڑہ چنار جاتے ہوئے راستے میں ایک چھوٹا سا گاؤں علی زئی پڑتا ہے۔ علی زئی میں اہل تشیع کی اکثریت ہے۔ مگر کرم میں اہل تشیع کا اصل مرکز پاڑہ چنار ہے۔ پاڑہ چنار اور علی زئی کے بیچ صدا نام کا ایک قصبہ آتا ہے جس کی آبادی سنی ہے۔ کرم کسی زمانے میں ایجنسی ہوا کرتا تھا، اب ضلع بن گیا ہے۔ پختونخوا
Read moreآج کل سابق وزیراعظم عمران خان شہروں شہروں جلسے کر کے عوام کو باور کروا رہے ہیں کہ انہیں حکومت سے اس لیے نکالا گیا کیونکہ وہ امریکہ کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے تھے۔ ان کے جلسوں میں اگرچہ حاضرین کی تعداد روزبروز کم ہوتی جا رہی ہے۔ اسی لیے وہ جلسوں کے لیے نسبتاً چھوٹے گراوٴنڈ تلاش کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ فوٹو شاپ تکنیک کے ذریعے حاضرین کی تعداد کو
Read moreکیا میاں بیوی کے درمیان ریپ ہو سکتا ہے؟ اب یہ سوال انڈیا کی سپریم کورٹ کے سامنے ہے۔دلی ہائی کورٹ نے جب میریٹل ریپ کو غیر قانونی قرار دینے کی درخواست پر سنوائی کی تو اس پر اتفاق نہیں ہو سکا۔دو رکنی بنچ میں سے جج شکدھر نے میریٹل ریپ کو غیر قانونی کہا اور جج شنکر اس سے متفق نہیں تھے۔
Read moreایک زمانے تک یہ کہا جاتا رہا ہے کہ ”ڈرامہ“ سماج کے عکاس ہوتے ہیں، یعنی سماج کی مثالی روایات اور اقدار کو ڈرامہ کے ذریعے فروغ دیا جاتا تھا جبکہ سماج کی برائیوں اور خامیوں کی نشاندہی کے کر کے اس کے اسباب اور سد باب کو ”موضوع“ بنایا جاتا تھا۔ اس حوالے سے یونانی فلسفی ارسطو نے اپنی شہرہ آفاق تصنیف ”بوطیقا“ میں ”ڈرامہ“ کی جو تعریف و تشریح بیان کی ہے وہ آج کے سماج کا ”مقدمہ“
Read moreانڈیا میں ایک نئے حکومتی سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں جنس کے اعتبار سے تناسب میں بہتری آئی ہے مگر ابھی بھی بڑی تعداد میں لوگ بیٹے کی خواہش رکھتے ہیں۔
Read moreالگزینڈر برنس مہم جو، جنگجو، جاسوس اور سفارت کار، بھیس بدلنے اور زبانیں سیکھنے کا ماہر حسن پرست تھے جو اگر بھری جوانی میں مارے نہ جاتے تونہ جانے اور کیا کیا کرتے۔
Read moreبلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ سے حراست میں لی جانے والی خاتون نورجہاں بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے جن کے خلاف محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی ) نے انسداد دہشت گردی کے مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی۔
Read moreیہ بات واضح ہے کہ عمران خان نئے الیکشن کے محاذ میں عوام کے پاس اپنی چار سالہ کارکردگی کے بجائے ً غلامی نا منظور ”کے بیانیے کے ساتھ جانا چاہتے ہیں۔ عمران خان کے ”غلامی نا منظور“ کے نعرے کی حقیقت جاننے کے لیے ہمیں یہ دیکھنا ہو گا کہ ”غلامی“ آخر کیا ہوتی ہے اور اس کا عمران خان کے بیانیہ سے کیا تعلق ہے۔ غلامی ”درحقیقت انسانی تاریخ کے اس سماجی و معاشی“ نظام کی یادگار ہے
Read moreساحل پر افراتفری مچی ہوئی تھی۔ سب لوگ رک رک کر ایک جانب دیکھ رہے تھے۔ چلتے ہوئے لوگ بھی اب وہاں کھڑے منظر کی سنگینی کو جانچ رہے تھے۔ کچھ لوگ اپنے کم سن بچوں کو لے کر وہاں سے جانے کو ترجیح دے رہے تھے۔ اب وہاں صرف پولیس کے آنے کا انتظار ہو رہا تھا۔ ساحل پر ایک پندرہ سے سولہ سالہ عرب بچہ ایک پاکستانی مرد جس کی شلوار قمیض سے اس کی قومی شناخت واضح
Read moreٹی وی خبرنامہ کی نیوز ریڈر سیالکوٹ ائر پورٹ سکیورٹی سے عمران خان کے دو فون چوری ہونے کی خبر دیتے اس ضمن میں شہباز گل کی ٹویٹ پڑھ کے سناتے یہ فقرہ دہرا رہی تھیں ”خان نے جو ویڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے، وہ ان فونوں سے نہیں ملنا“ ذہن کو جھٹکا لگا اور پی آئی اے کے جہاز میں مجھ سے تین چار میٹر دور کھڑی محترمہ نصرت بھٹو ( مرحومہ ) کالا لباس زیب تن کیے غصہ سے
Read moreمشہور فلسفی فریڈرک نیٹشے سے کسی نے پوچھا کہ انسان اور حیوان میں کیا فرق ہے تو انہوں نے فرمایا تین فرق ہیں انسان خود کشی کر سکتا ہے انسان وعدہ کر سکتا ہے اور انسان ہنس سکتا ہے۔ نیٹشے کے کہنے کے مطابق ہنسنا ایک منفرد انسانی خصوصیت ہے۔ جب کوئی انسان مزاحیہ ڈرامہ دیکھتا ہے ’مزاحیہ خاکہ پڑھتا ہے یا مزاحیہ لطیفہ سنتا ہے تو اس کے چہرے پر مسکراہٹ پھیل جاتی ہے‘ اس کے دل میں گدگدی
Read moreاس دستاویز کے صفحہ نمبر 165 پر پیٹن گیندرون نے ’ہائی پروفائل دشمنوں کا قتل‘ کے نام سے ایک سرخی میں تین ایسے افراد کے نام لکھے ہیں، جنھیں وہ قتل کرنا چاہتے تھے۔ اس میں ایک نام لندن کے مئیر صادق خان کا بھی ہے۔
Read moreانڈیا کے قدیم شہر وارانسی یعنی بنارس کی گیانواپی مسجد کا سروے مکمل ہونے کے بعد دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ احاطے میں شیولنگ ملا ہے۔ اس کے بعد مقامی عدالت نے اس جگہ کو فوری طور پر سیل کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read moreپاکستان کے شہر کراچی کے علاقے کھارادر میں سوموار کی رات ایک بم دھماکے میں ایک خاتون ہلاک جب کہ نو افراد زخمی ہوئے ہیں۔ گزشتہ چار دنوں میں کراچی میں یہ دوسرا بم دھماکہ ہے۔
Read moreبلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی واقعے کے بعد سے اب تک تنظیم کے پاس 8 خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 21 افراد کی جبری گمشدگی کی شکایات درج ہوئی ہیں۔
Read moreجنوبی افریقہ، کینیا، انڈیا، فلپائن، پولینڈ، یوکرین، آسٹریلیا، برطانیہ اور امریکہ سمیت گوگل سرچ انجن پر اس قسم کی گمراہ کن تجاویز ہر براعظم میں ہی پائی جاتی ہیں۔
Read more