سفاک رویے

حقیقی غلاموں کا یہ المیہ ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ آزاد ہیں۔ ایسے میں اگر کوئی انھیں (اپنی سمجھ کے مطابق) حقیقی آزادی کا پیغام دے تو وہ غصے میں آ جاتے ہیں۔ حیرت اس بات پر ہے کہ جو لوگ یہ سمجھتے تھے کہ ستر سال سے وہ غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے وہ اب خود کو آزاد ہیں۔ جن کی کوئی بات اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے بغیر نہیں ہوتی تھی اب وہ اسٹیبلشمنٹ کی

Read more

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے عید کے دن کوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے

بلوچ لاپتہ افراد کے حقوق کے لیے سرگرم ماما قدیر کا کہنا ہے ہر سال لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لگائے گئے کیمپ میں آنے والے بلوچ خاندانوں کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے۔

Read more

دنیا بھر میں مِس کیرج سے خاندانوں پر پڑنے والے اثرات: ’مجھے اپنے مُردہ بچے کو اکیلے جنم دینا پڑا‘

’میں نے چار بچے کھوئے۔ مجھے یاد رکھنا ہے کہ یہ میری غلطی نہیں تھی، اور یہ وہ چیز ہے جو مس کیرج سے گزرنے والی ہر عورت کو معلوم ہونی چاہیے۔‘ اعداد و شمار کے مطابق ہر پانچ میں سے ایک حمل مس کیرج یعنی حمل کے گِر جانے پر ختم ہوتا ہے۔ یہ ایک عالمگیر دکھ ہے لیکن اس سے گزرنے والی خواتین کو کیا توجہ ملتی ہے یہ اس بات پر منحصر ہے کہ وہ دنیا میں کہاں رہتی ہیں۔

Read more

لندن میں پبلک ٹرانسپورٹ پر گھورنے کے خلاف مہم کا آغاز: ’25 منٹ کی ڈرائیو کے دوران اس شخص نے مجھ سے آنکھیں نہیں ہٹائیں‘

’پبلک ٹرانسپورٹ پر’گھورنا‘ جنسی ہراسانی کی ایک شکل بن سکتی ہے اور اس کی اطلاع پولیس کو دی جانی چاہیے۔‘ یہ ایک متنازع مہم کی وارننگ ہے جو ان دنوں لندن انڈر گراؤنڈ پر دیکھی جا سکتی ہے۔

Read more

آزادی صحافت: ’پریس کلب کے باہر آویزاں وزیراعظم کے بینر بہت کچھ کہتے ہیں‘

اس خبر کو کیوں اور کس نے روکا؟ بی بی سی اردو نے اس برس پاکستان، انڈیا، افغانستان اور بنگلہ دیش کے صحافیوں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ ان کے ملکوں میں آزادی صحافت کی صورتحال کیا ہے اور کیا میڈیا پر دباؤ معاشرے میں رائج جہوری اقدار کو بھی متاثر کر رہا ہے۔

Read more

کراچی یونیورسٹی خودکش حملہ: چھیپا سرد خانے میں موجود شاری بلوچ کے اعضا اور ناخنوں پر لگی گہری گلابی نیل پالش

کراچی یونیورسٹی میں خود کش حملہ کرنے والی شری کے جسمانی اعضا اور چینی شہریوں کی لاشیں تاحال چھیپا کے سرد خانے میں موجود ہیں، پولیس اور دیگر اداروں نے دو فلیٹس پر چھاپے مارے ہیں جن کے بارے میں ان کا خیال ہے وہاں خودکش بمبار شاری رہتی تھیں۔

Read more

ربیکا گرانٹ: ’امریکی سازش کا ثبوت‘ فراہم کرنے والی تجزیہ کار ربیکا گرانٹ کا بائیڈن انتظامیہ سے کیا تعلق ہے؟

سابق وزیِر اعظم عمران خان نے امریکہ کے فاکس نیوز چینل پر ربیکا گرانٹ کے تجزیے کو تحریکِ انصاف کی حکومت گرانے کی سازش کا ثبوت قرار دیا ہے۔ لیکن یہ ربیکا گرانٹ کون ہیں اور کیا وہ امریکی حکومت کی نمائندہ ہیں؟ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش میں ان کا کوئی کردار ہے یا نہیں؟

Read more

نند مول چندانی: سی آئی اے کے نئے چیف ٹیکنالوجی افسر کون ہیں اور امریکہ کا خفیہ ادارہ کیسے کام کرتا ہے؟

امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم جے برنز نے ہند نژاد نند مول چندانی کو ایجنسی کا پہلا چیف ٹیکنالوجی آفیسر مقرر کیا ہے۔

Read more

نصیبوں والیاں… اسد محمد خان کے قلم سے

صحت کے سلسلے میں بہت سوں کے اپنے اصول ہوتے ہیں۔ کچھ کے نہیں بھی ہوتے۔ ممند ریاض کا یہ تھا کہ سویرے جلدی اٹھنے والا بندہ تھا۔ روز وہ میونسپل پارک میں شبنم سے بھیگی گھاس پہ ننگے پاؤں ٹہل ضرور لگاتا تھا۔ کہتا تھا اس سے آنکھوں کی ”روشنیائی“ بہتر ہوتی ہے۔ خبر نہیں اس بہتر روشنی کو وہ گاہکوں کو پہچاننے، ان پہ کڑی نظر رکھنے کے لیے استعمال کرتا تھا یا اس کا مقصد اتنا سادہ

Read more

روس یوکرین جنگ: روسی حملے کے بعد یوکرین کے شہری نقل مکانی کر کے کہاں جا رہے ہیں؟

اقوام متحدہ کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے اب تک ایک کروڑ دس لاکھ سے زیادہ لوگوں کے بارے میں خیال ہے کہ وہ یوکرین میں اپنے گھر بار چھوڑ چکے ہیں۔

Read more

چاند رات مبارک

"امّاں آپ صبح صبح خطرناک ہوتی ہیں” میری ہنسی چھوٹ گئی کیونکہ بات بھی سچ ہی تھی۔ اب کیا کہتی جب رات کو دیر سے سونا ہو اور پھر آدھی رات کو اٹھ کر ادھ سوئے ذہن کے ساتھ پراٹھے پکانے پڑیں اور ساتھ ساتھ بھاگ بھاگ کے سیڑھی چڑھ کے سحری کے لیے جگانے کی ڈیوٹی بھی دینا ہو اور وہ بھی  کئی بار کہ سونے والوں کی نیند ٹوٹ کے نہیں دیتی( دیکھ کے سوچتی بھی ہوں کہ

Read more

ایک دہشت گرد کی وال سے

پھول، پرندے، کتابیں، شاعری، موسیقی، فلسفہ، محبت اور مزاحمت وہ موضوعات ہیں جو شاری بلوچ عرف برمش کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا تجزیہ کرنے پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ خودکش حملہ کرنے سے ایک دن پہلے شاری بلوچ نے اپنی ٹویٹر وال پر یہ ٹویٹ شیئر کیا تھا۔ ”انقلابی مسلح جدوجہد کو بہترین راستے کے طور پر نہیں چنتے، یہ وہ راستہ ہے جو ظالم مظلوم پر مسلط کرتا ہے“۔ فیڈل کاسترو اگر ہم شاری بلوچ عرف برمش کی ٹویٹر

Read more

مدینہ منورہ سے واپسی کا سفر اور گدڑی کے لعل

مدینہ یا جدہ سے فلائٹ پکڑو تو آپ کو ایک اور ہی ہجوم ٹکرائے گا۔
بہت سے پہلی بار جہاز کا سفر کررہے ہوتے ہیں۔ بہت سے پہلی بار عمرہ کرکے یا مدینے میں سرکارﷺ کے حضور سلام پیش کرنے کے نشے میں اونچا اونچا اُڑ رہے ہوتے ہیں اور اس کیفیت میں انہوں نے اپنا حلیہ بھی مصنوعی اور عربی بنایا ہوا ہوتا ہے۔
اکثریت غریب، میلی، انگوٹھا چھاپ یا برائے نام پڑھی لکھی ملے گی۔
اگر فلائٹ ایمرٹس کی ہے تو پھر دبئی تک کئی اور ہمارے آس پاس کے ملکوں کے لوگ بھی موجود ہوتے ہیں۔
جیسے بنگلہ دیشی، انڈین، برمی وغیرہ۔
یہ مسافر اپنی ایکسائٹمنٹ میں اتنے لاؤڈ ہورہے ہوتے ہیں کہ جہاز مچھلی مارکیٹ کا منظر بن جاتا ہے۔ عملہ بڑی جفاکشی کے بعد انہیں نشستوں پر بٹھانے میں کامیاب ہو پاتا ہے۔

اکثر مرد تازہ تازہ گنجے ہوئے ہوتے ہیں۔ تازہ تازہ داڑھی بڑھائی ہوتی ہے۔
غور سے دیکھو تو سب مردوں کا سینہ فخر سے یوں پھولا ہوا ہوگا، جیسے ابھی ابھی میلہ لوُٹ کر لوٹے ہوں!

ایسے میں اگر مجھ جیسی عورت کو سیٹ ایسی ملے کہ اسے اس طرح کے مسافروں کے بیچ میں گھس کر بیٹھنا پڑے تو گھبراہٹ ہونے لگتی ہے۔
اس بار بھی میری ساتھ والی سیٹ پر سادہ سے داڑھی والے بنگالی مولوی کو دیکھ کر میں نے دل ہی دل میں ناک سُکیڑ لی کہ اب اس کے ساتھ جُڑ کر بیٹھنا پڑے گا!
ہر پاکستانی لبرل عورت کی طرح مجھے بھی مولوی دکھتے چہرے سے خواہ مخواہ کی جھنجھلاہٹ محسوس ہوتی ہے، جیسے ہر برائی کا ذمہ دار وہی ہو!

Read more

انڈیا میں 19 سالہ مسلمان نرس کی ہلاکت: اجتماعی ریپ اور قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کا ضلع اناؤ ایک بار پھر سرخیوں میں ہے کیونکہ ضلع کے ایک ہسپتال میں ایک 19 سالہ نرس کی لاش دیوار سے لٹکی ہوئی ملی ہے۔

Read more

ذکری برادری: بلوچستان میں کوہ مراد کی ننگے پاؤں زیارت کرنے والے ذکری کون ہیں اور کہاں سے آئے؟

رمضان کے دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ مکران میں ایسے کئی لوگ سڑک پر نظر آ جاتے ہیں جو پیدل اور اونٹوں پر تربت روانہ ہوتے ہیں اور ان کی منزل کوہ مراد ہوتی ہے جو ذکری فرقے کا مقدس مقام اور مرکز ہے۔

Read more

ایمبر ہرڈ بمقابلہ جونی ڈیپ: ہالی وڈ اداکاروں کے درمیان کروڑوں کے مقدمے میں چار تازہ ترین انکشاف

جونی ڈیپ کی جانب سے اپنی سابق ساتھی ایمبر ہرڈ کے خلاف شروع کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کے تیسرے ہفتے کے دوران، کیس کی نئی تفصیلات جاری کی گئیں۔

Read more

عمران خان کی اسلام آباد کی کال

عمران خان نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے پر بڑے جلسے منعقد کر کے سیاسی و سیاسی قوتوں کو مرعوب کرنے کی کوشش کی کہ اگر ان کی حکومت گرائی گئی تو عوام کی جانب سے شدید مزاحمت کی جائے گی۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹ ڈالنے کے آنے والوں کو اپنی ”سٹریٹ پاور“ سے بھی خوف زدہ کرنے کی حکمت عملی اپنائی 10 اور 11 اپریل 2022 ء کی رات تحریک عدم اعتماد منظور ہونے کے بعد

Read more

جنگ میں بمباری کتنی موثر ہوتی ہے اور بموں کی تاریخ ان کے بارے میں کیا بتاتی ہے؟

دنیا میں بم گیارہویں صدی سے موجود ہیں لیکن 1911 میں لیبیا پر بمباری سے پہلے بڑے پیمانے پر حملے کا کوئی ریکارڈ نہیں تھا۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران امریکہ، سوویت روس اور جرمنی کے درمیان ایٹم بم بنانے کی دوڑ شروع ہوئی تھی لیکن بمباری آخر کتنی مؤثر ہے اور اس کی تاریخ ہمیں اسے کے بارے میں کیا بتاتی ہے۔

Read more

سزو مزو ڈرہ: سندھ میں پتھروں پر نقش نگاری کا قدیم مقام

سزو مزو یا سدو مدو ڈرہ کیرتھر پہاڑی سلسلے میں پتھروں پر نقش نگاری کا قدیم مقام ہے۔ ڈرہ بلوچی زبان میں ٹیلے یا چھوٹے پہاڑ کو کہتے ہیں۔ اس مقام کے قریب قدرتی چشموں کے پانی کا گہرا چشمہ ہے جسے بھی سزو مزو کنب (چشمہ) کہتے ہیں۔ اس مقام کے نام کے سلسلے میں مقامی روایت ہے کہ یہ دو عورتوں کے نام سے منسوب ہے۔ اس مقام کے قریب چاکر گھٹ (گزرگاہ) ہے حو میر چاکر رند

Read more

ریکارڈ نو بار ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی لکھپا شیرپا: ’خواتین سے کہوں گی ہار نہ مانیں‘

لکھپا شرپا ایک غار میں پیدا ہوئی تھیں، انھوں نے سکول میں داخلے سے انکار کر دیا اور ایک محافظ کے طور پر ملازمت شروع کی۔ وہ ماؤنٹ ایورسٹ کو سب سے زیادہ بار سر کرنے والی خاتون ہیں جو اب دسویں بار دنیا کی سب سے بڑے پہاڑ کو سر کرنے جا رہی ہیں۔ انھوں نے اپنی جدوجہد اور جذبے کے بارے میں بی بی سی سے بات کی ہے۔

Read more

روداد سفر حصہ 19

ٹرین کا سفر بس کے سفر سے زیادہ طویل اور تھکا دینے والا تھا۔ ٹرین میں سفر کے لیے بس میں تین گھنٹے گاؤں سے لان زو ( Lanzhou ) شہر، وہاں چار پانچ گھنٹے کا قیام، پھر وہاں سے شنگھائی چھبیس گھنٹے کا سفر اور پھر ساڑھے چار گھنٹے میں ایوو شہر۔ لیکن ایک بات ہے ٹرین کا سفر دلچسپ رہا کہ بھانت بھانت کے لوگوں سے ملاقات ہوتی رہی۔ ٹرین چلی تو کچھ ہی دیر میں ٹرین ہوسٹس

Read more

ترکوں کی پاکستان سے محبت کو نظر لگانے والے منحوس

ہمارے شہر میں ترکش ڈونر کباب کی شاپ کھلی تو میں اکثر وہاں ڈونر لینے جاتا۔ ڈونر بنانے والی یلدیز بہت اخلاق والی تھی۔ ایک دن میں نے یوں ہی کہہ دیا کہ مجھے ترکش چائے بہت پسند ہے کیا تم لوگ ترکش چائے نہیں بناتے۔ وہ فوراً بولی اچھا مجھے بس پانچ منٹ دو میں ابھی بنا کر لاتی ہوں۔ چائے پینے کے بعد میں نے بل ادا کرنے کے لئے پرس نکالا۔ وہ بولی نہ نہ ہم چائے

Read more

پاکستانی سماج میں ”محنت کشوں“ کی سیاسی شناخت کا مسئلہ!

پاکستان میں محنت کشوں کا ایک المیہ یہ ہے کہ وہ ایک ایسے سماج میں جی رہے ہیں جو سرمایہ درانہ اور جاگیردارانہ اشرافیہ کی گرفت میں ہے جو پارلیمان میں ہی نہیں بلکہ بیورو کریسی میں بھی نمایاں پوزیشن رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور میں روزگار کی فراہمی کی بات تو کی جاتی ہے لیکن محنت کشوں کے لیے کوئی جامع ”فریم ورک“ نہیں دیا جاتا حالانکہ ان سیاسی جماعتوں کی طرف سے

Read more

گاؤں کی ’کینو‘ بیری اور لانگرول

چیتر کا مہینہ جلتے سورج کی آنچ تیز کر دیتا تو کسانوں کے چہرے دھوپ میں تپ کر گندمی ہو جاتے۔ یہی کڑک دھوپ گندم کے خوشوں میں لپٹے دودھیا دانوں کو دھیرے دھیرے پکاتی رہتی۔ سنہری رنگ کرنوں کی سیڑھی لگا کر سورج سے اتر کر گندم کے ’سٹوں‘ میں رہنے لگتا۔ کھیتوں میں کام کرتے کسانوں کے جسم پہ پسینے کی ندیاں بہنے لگتیں اور انہیں ٹاہلی کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر سبز مرچ کی چٹنی، مکھن

Read more

مزدوروں کا عالمی دن: گھریلو ملازمین کے ساتھ بدسلوکی سے لڑنے والے تارکین وطن

دنیا بھر میں لاکھوں افراد مزدوروں کا عالمی دن منا رہے ہیں، جو کہ پچھلی دو صدیوں میں ہونے والی پیش رفت پر غور کرنے کا ایک موقع ہے، لیکن اب بھی بہت سے مزدور ایسے ہیں جن کے حقوق کا احترام نہیں کیا جاتا۔

Read more

بچوں کی تعلیم و تربیت: آج کے دور کی ضروریات

بچوں کی تعلیم و تربیت میں ماں کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ اکیلی ماں کچھ نہیں کر سکتی کیونکہ بچوں کی تربیت میں گھرکا ماحول ’گھر والوں کا رویہ‘ اردگرد کے لوگ ’اسکول‘ والدین کا آپسی تعلق ’والدین کا بچوں کے ساتھ رویہ‘ گھر کے بزرگوں کا کردار جیسے کئی عناصر بھی شامل ہوتے ہیں۔ لیکن چونکہ ہماری عادت ہے کہ ہم اپنی ذمہ داری قبول نہیں کرتے اور سارا بوجھ دوسروں

Read more

بچوں کے خلاف جنسی جرائم: پاکستان میں گذشتہ برس بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔

Read more

دوسری جنگ عظیم: جب شکست کے خوف سے ہٹلر کے ساتھیوں نے خود کشی کر لی

ہٹلر کی موت کی خبر ان کے ہم وطنوں کو ان کی موت کے ایک دن بعد یعنی یکم مئی کی رات 10:26منٹ پر دی گئی تھی۔ جرمنی میں اس وقت ہٹلر کی موت پر کوئی ماتم نہیں ہوا۔ آٹھ سال بعد سٹالن کی موت پر جس طرح روس کے شہری روئے تھے، جرمنی میں ایسا کوئی منظر نہیں دیکھا گیا۔

Read more

کاسمیٹک سرجری: مصر میں غیر قانونی کاسمیٹک سرجری جس نے کئی خواتین کے چہرے زندگی بھر کے لیے بگاڑ دیے

بی بی سی کی تحقیقات میں مصر میں کاسمیٹک سرجری سے متعلق قوانین میں سنگین خلاف ورزیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کی زندگیوں کو خطرہ ہے اور ان میں سے کچھ کے چہرے زندگی بھر کے لیے بگڑ گئے ہیں۔

Read more

جامعہ کراچی دھماکا

کنفیوشس نے کہا تھا ”اگر تم نے نفرت کی، تو تم ہار گئے“ ۔ 26 اپریل 2022 کو جامعہ کراچی میں اسی کے نام پر قائم کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے صدر دروازے پر ایسی نفرت کا اظہار کیا گیا کہ جس کی مثال ماضی میں کبھی دیکھنے میں نہیں آئی۔ بی ایل اے (بلوچ لبریشن آرمی) سے تعلق رکھنے والی شری بلوچ نامی خودکش حملہ آور خاتون نے تین چینی اساتذہ کرام کو خود کش حملے کر کے جاں بحق کر

Read more

کم عمری کی شادی

کم عمری کی شادی کسی ایک ملک، قوم اور برادری کا نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے، یہ صنفی عدم مساوات، غربت، سماجی اصولوں اور عدم تحفظ کی وجہ سے مسائل کا شکار ہے اور پوری دنیا میں اس کے تباہ کن نتائج مرتب ہوتے ہیں، بچپن کی شادیوں کے منفی اثرات کے خانگی اور معاشرتی مسائل کی ایک طویل فہرست ہے، جن سے ان لڑکیوں اور پھر خاندانوں کو دوچار ہونا پڑتا ہے۔ اس رجحان کو ختم کرنے کے لیے

Read more

پرانے پاکستان میں نئے خواب، نیا نصاب

جناب خالد سہیل اور محترمہ مقدس مجید کی کتاب کے حوالے سے کچھ بھی کہنے سے پہلے اپنے دو اشعار اس کتاب کی نذر کروں گی۔ بچپنا رخصت طلب ہے حضرت انسان کا اب جوانی آ رہی ہے اوج ہے اذہان کا کب تلک ظالم رخ طوفان پہ باندھے کا بند سوچ کی ہر موج ہی پیغام ہے طوفان کا یہ کتاب واقعی سوچ کی وہ بڑی موج ہے جو نئی نسل میں پنپتے شعور کے طوفان کی آمد کا

Read more

محبت، جنگ اور واپسی

بڑھتی ہوئی عمر کے تقاضے میں جب میرے دونوں گھٹنے حد سے زیادہ تکلیف دینے لگے تو میں نے اور میرے بچوں نے متفقہ طور پر یہی فیصلہ کیا کہ انہیں تبدیل کروا لیا جائے۔ پہلے گھٹنے کی دفعہ میں امریکہ کے شہر بالٹی مور میں تھی لہذا وہیں کے مشہور و معروف ہڈیوں کے سرجن سے اپائنٹمنٹ لی اور دل ہی دل میں ہمت باندھی۔ کیونکہ ڈر تو لگ ہی رہا تھا۔ یہ ڈاکٹر سود انڈین تھے۔ بات چیت

Read more

بلوچ برمش کا خودکش حملہ: ایک نیا ابھرتا ہوا خطرہ

خواتین کے خودکش حملے 1980 کی دہائی کے آغاز سے ہی مسلح تنظیموں اور آزادی پسند تحریکوں میں اہم کردار ادا کرتی آ رہی ہیں۔ اگر چہ کسی خاتون کا پہلا خودکش حملہ 1981 میں لبنان میں ہوا تھا۔ لیکن بعد میں، اسے سال 1983 میں اس وقت عالمی شہرت ملی، جب بیروت میں امریکی سفارت خانے پر ایک خاتون کے خودکش حملے کے نتیجے میں 63 افراد ہلاک ہوئے۔ یہ حملہ حزب اللہ نے کیا تھا، جو لبنان میں

Read more

خبردار! شاری بلوچ ایک دلدل ہے

بلوچ وفاداری اور اس کی قیمت ادا کرنے کے لئے مشہور ہیں۔ سادے لیکن رنگ کے پکے، نسبتاً پسماندہ لیکن باشعور، جن سے بڑی عالمی طاقتوں کے ساتھ ساتھ ایران انڈیا اور کچھ عرب ممالک بھی توقعات لگا بیٹھے ہیں۔ بلوچستان قدرتی دولت سے مالامال ہونے کی وجہ سے بیرونی قوتوں کے مفادات کا میدان جنگ بنا ہوا ہے۔ جہاں ایک طرف سیاسی طور پر قاسم سوری جیسوں کو بلوچستان کا نمائندہ نہ ہو کر بھی بلوچستان کا نمائندہ بنایا

Read more

این فرینک کون تھیں؟ دوسری جنگِ عظیم میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟

ہولوکاسٹ (یہویوں کے قتل عام) میں المناک طور پر ہلاک ہونے والی ایک نوجوان یہودی لڑکی این فرینک کی کہانی لاکھوں افراد پڑھ چکے ہیں۔ یہ ڈائری اس نے چھپ کر لکھی تھی جو پہلی بار 30 اپریل 1952 کو ایک بڑے بین الاقوامی سٹیج پر ریلیز کی گئی۔ این فرینک کی جب ایک نازی حراستی کیمپ میں موت واقع ہوئی تو اس کے بعد اس کی لکھی گئی ڈائری کو شہرت ملی۔

Read more

برطانوی پارلیمان میں دست درازیوں کے نئے الزامات

برطانیہ میں کابینہ کی ایک خاتون رکن نے پارلیمان میں خواتین ارکان کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے مسئلہ پر بحث کے دوران انکشاف کیا ہے انھیں ایک مرتبہ ایک مرد رکن پارلیمان نے بالکل دیوار سے لگا دیا تھا۔

Read more

بلوچستان کا المیہ – امتیاز عالم کا ناقابل اشاعت کالم

شاری جان بلوچ کے ”فدائی حملے“ کے بعد نامور صحافی انور ساجدی نے روزنامہ انتخاب (کوئٹہ) میں ”بلوچ پیش مرگہ“ کے عنوان سے بلوچوں کے لیے دو راستوں یعنی جمہوری و پرمن یا مسلح بغاوت کو بیان کرتے ہوئے بلوچ نوجوان خواتین کے فدائی دستے کے ترانے کا ذکر کیا ہے کہ ”خواتین کی بڑی تعداد نے کرد خواتین کی طرز پر بلوچ پیش مرگہ تشکیل دیا ہے اور غالباً سینکڑوں نوجوان خواتین اپنی جان دینے کے لیے تیار ہیں۔

Read more

ملتان کا بازار حسن: ایک گم شدہ منظر

سورج چھپ چکا ہے ’شام دھیرے دھیرے گہری ہو رہی ہے۔ ملتان شہر کے حرم دروازے کے باہر ڈھلان پر خاصا ہجوم ہے۔ بازار بند ہو رہے ہیں۔ قرب و جوار اور شہر سے جو لوگ خریداری کو آئے تھے‘ وہ اب واپسی کے لئے سواریاں تلاش کر رہے ہیں۔ تانگوں کے پہیوں کے دھرے اک دوجے سے رگڑ رہے ہیں۔ کوچوان یوں آوازیں لگاتے ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی۔ زیادہ تانگوں کا رخ بیرون دولت

Read more

کراچی میں پی ٹی وی ملازم کے بھائی کی جبری گمشدگی: ’انھوں نے سو روپیا بھی دیا کہ آٹو کرلینا‘

اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ولید بلوچ اور ان کے بھائی کو پولیس اور سول کپڑوں میں اہلکار اٹھا کر لے گئے۔ ولید بلوچ کو کچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا لیکن ان کے بھائی کے بارے میں ان کو کچھ نہیں بتایا گیا اور وہ اب تک لاپتہ ہیں۔

Read more

ترک خواتین کی ویڈیوز اور ہراسانی کے معاملے نے ترکی میں پاکستانی شہریوں کی زندگی کیسے متاثر کی؟

بعض پاکستانی صارفین نے سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز اپ لوڈ کیں جن میں وہ استنبول کی گلیوں میں ترک خواتین کا پیچھا کر رہے ہیں، بغیر اجازت انھیں فلم بند کر رہے ہیں اور خود کو کسی سلیبرٹی کی طرح پیش کر رہے ہیں۔

Read more

ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی نے آٹھ بلوچ طلبا کو یونیورسٹی سے کیوں نکالا؟

جمعے کو غازی یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دو خواتین سٹوڈنٹس سمیت آٹھ بلوچ طلبا کو جامعہ کے ڈسپلن و قواعد کے قوانین کی خلاف ورزی اور یونیورسٹی سے باہر کے افراد کے ساتھ ملک کر تخریبی کارروایاں کرنے کے الزام میں دو سال کے لیے یونیورسٹی سے نکالنے، تیس ہزار روپے جرمانے اور یونیورسٹی کی حدود میں داخلے پر پابندی کی سزائیں دی گئیں ہیں۔

Read more

نئی نسل اور پرانے مسائل

سال 2022 اپریل کا مہینہ اور رمضان کے با برکت دن، ان ہی دنوں کراچی کی تین کم عمر لڑکیوں کی گھر چھوڑنے کی خبر، تینوں ہی کم عمر، ناسمجھ اور نا تجربہ کار۔ باقی دو کیس دعا زہرہ کے کیس کے شور میں دب گئے کہ دعا کے والدین نے سوشل میڈیا کا سہارا لیا۔ والدین کی پہلی ویڈیو دیکھی تو ماں کے آنسو دل کو چیر گئے۔ والد کا غمزدہ چہرہ، جھکے کندھے اس بات کی گواہی دیتے

Read more

چار آدمی

چند ماہ قبل بک کارنر جہلم کے شو روم پر کتابیں دیکھتے ہوئے ایک کتاب کے سرورق پر ”مولو مصلی“ کا نام پڑھ کر میں چونک سا گیا کیونکہ اس نام کی گونج چند سال پہلے قومی اسمبلی میں سنائی دی تھی جب کسی بڑے چوہدری کے گھر پولیس نے چھاپا مارا تھا۔ لیکن مولو مصلی نام کی اس کتاب میں ڈاکٹر امجد ثاقب نے اخوت کے حوالہ سے عام طبقے کے لوگوں کی کہانیاں بیان کی تھیں۔ گگن شاہد

Read more

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی اور گالیاں، سعودی سفارتخانے کی کئی پاکستانیوں کی گرفتاری کی تصدیق

پاکستان میں موجود سعودی سفارتحانے نے ان اطلاعات کی تصدیق کی ہے کہ مدینہ منورہ میں نعرے بازی کرنے والے پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تاہم سعودی عرب میں موجود پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا کہنا ہے کہ انھیں ابھی ایسی کوئی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں۔

Read more

کچھ سیاستدانوں کا رویہ حیوانوں جیسا ہوتا ہے: برطانوی اٹارنی جنرل

برطانوی اٹارنی جنرل نے کہا کہ پارلیمنٹ میں کچھ گندے انڈے ہیں لیکن یہ مسئلہ وسیع تر معاشرتی رویوں سے شروع ہوتا ہے اور وہاں ’اخلاقی معیارات‘ کے بارے میں بات چیت کی ضرورت ہے۔

Read more

انڈین ارب پتی مکیش امبانی برطانیہ کی بوٹس کمپنی خریدنے کے خواہشمند

انڈیا سے تعلق رکھنے والے ارب پتی مکیش امبانی برطانیہ کے خواتین کے میک اپ اور ادوایات فروخت کرنے والی بوٹس کے نام سے دکانوں کو خریدنے کے لیے بولی کا دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔

Read more

اَلطَّہُورُ شَطْرُ الْاِیْمان

ہم چھوٹے تھے، تھوڑے بڑے ہوئے تو سکول بھیجا گیا۔ پھٹے پرانے کپڑے اور میلے گچ پاؤں اور دانت تھے۔ دیہاتی علاقے کے رہائشی تھے سو کسی نے دانت باقاعدگی سے صاف کرنا سکھایا ہی نہیں تھا۔ نانی اماں اپنے لیے مساگ (دنداسہ) لیتی تھیں تو کبھی کبھار ہمیں بھی پکڑ دھکڑ کر دانتوں پر مل رگڑ دیتی تھیں۔ پہلے ہی دن استاد نے میلی کچیلی حالت دیکھ کر ہمیں جو اخلاقی سبق پڑھایا وہ یہی تھا ”الطہور شطر الایمان۔“

Read more

مدینہ منورہ کے خواجہ سرا

 میں نے دنیا میں آنکھ کھولی تو مدینہ منورہ کو زندگی کا حصّہ پایا۔ میری پیدائش سے پہلے ہی اماں اور بابا کے عشق کا رُخ مدینہ منورہ کی طرف مڑ چکا تھا۔ دونوں میں اگر کوئی قدر مشترک تھی تو وہ یہ منزل تھی، جہاں ہر سال انہیں روضہِ پاک کے سامنے جا کھڑے ہونا ہوتا تھا اور اپنے وجود کے پورے عجز و انکسار کے ساتھ سلام پیش کرنا ہوتا تھا نبیؐ جی کے حضور۔ میں کچھ دن

Read more

برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟

برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کورونا کی وبا کے دوران ایک نئی مشکل پیدا ہوئی۔ وہ بزرگ جو میت کی تدفین سے پہلے تمام اسلامی رسمیں ادا کرتے تھے، اس وبا کے بعد بیماری سے بچنے کے لیے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔

Read more

لکڑہارے سے دنیا کی ایک بڑی فوج کھڑی کرنے تک: نادر شاہ اگر نہ ہوتا تو شاید آج ایران بھی نہ ہوتا

جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کر کے بیچنے سے زندگی شروع کرنے کے تقریباً تیس برس بعد نادر شاہ خود اپنی کھڑی کی ہوئی دنیا کی ایک طاقتور فوج کے کمانڈر بن چکے تھے۔

Read more

خوں آشام

آج پھر رجو کی کمبختی آئی تھی۔ شاید کوئی برتن اس سے ٹوٹ گیا تھا تبھی اس کی بھابھی اسے صلواتیں سنا رہی تھی۔ میں چینی کے پیالے میں گدلی سی رنگت والی چائے میں گول پاپے ڈبو ڈبو کر کھاتا رہا۔ میرے لیے یہ آئے دن کے معمول کی بات تھی۔ سامنے کمرے کے دروازے سے جھلنگا سی چارپائی پر اماں سوتی نظر آ رہی تھی۔ ہر تھوڑی دیر بعد اس کا داہنا ہاتھ کالے سفید مٹیالے بالوں میں

Read more

بلاول بھٹو زرداری کو وزیرِ خارجہ کیوں بننا چاہئیے تھا

میرا شروع سے اس بات پر اصرار رہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری صاحب کو وزیر اعظم میاں شہباز شریف صاحب کی کابینہ میں شامل بھی ہونا چاہیے اور بطور وزیر خارجہ ہی شامل ہونا چائے۔ میری نظر میں اس کی متعدد وجوہات ہیں۔ سب سے پہلے تو یہ کہ جب پاکستان پیپلز پارٹی نے عدم اعتماد کے ذریعے تحریک انصاف کی حکومت کے ہٹانے میں اپنا ممکن حد تک کردار ادا کیا ہے اور پیپلز پارٹی اس کا کریڈٹ

Read more

ہیرا منڈی: بدکردار کون؟

رمضان المبارک کی بائیسویں شب کی بات ہے۔ میں نماز عشاء پڑھ کر جب گھر آیا، تو حسب معمول کچھ وقت تک موبائل میں مصروف رہا۔ ایک وقت تو موبائل میں مختلف قسم کی کانٹینٹ انجوائے کرتا رہا اور مستفید ہوتا رہا۔ لیکن موبائل میں چارجنگ کی کمی کی وجہ سے مجھے موبائل چارجنگ پر لگانا پڑا۔ موبائل چارجنگ پر لگاتے ہوئے میں بالکل فارغ ہو گیا، کوئی بھی کام جب نظروں سے نہ گزرا تو فراغت دور کرنے کے

Read more

شاری بلوچ کے اہلخانہ کو اب بھی لگتا ہے ’جیسے یہ کوئی بُرا خواب ہے‘

کراچی میں چینی شہریوں پر خودکش حملہ کرنے والے شاری بلوچ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کی اپنی بیٹی سے آخری ملاقات ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی جس میں شاری نے انھیں آگاہ کیا تھا کہ وہ جلد تربت آئے گی لیکن وہ تو نہیں آئی مگر خودکش حملے کی خبر آ گئی۔

Read more

دعا زہرا کیس: گتھیاں الجھتی جا رہی ہیں

دعا زہرا اور ظہیر کا آن لائن گیم سے تعلق بنا جو آگے چل کر محبت میں تبدیل ہوا اور پھر دعا اپنا گھر چھوڑ کر لاہور پہنچ گئی جہاں اس نے ظہیر سے اپنی مرضی سے نکاح کرلیا۔ مصنف: سدرہ ڈار کراچی — کراچی کے علاقے گولڈن ٹاؤن کی رہائشی دعا زہرا کی گمشدگی اور پھر ان کے منظرِ عام پر آنے کے بعد بہت سے ایسے سوالات نے جنم لیا ہے جس سے معاملہ مزید پیچیدہ ہوتا جا

Read more

کراچی یونیورسٹی حملے میں ہلاک ہونے والے وین ڈرائیور خالد نواز کے اہلخانہ پر کیا بیت رہی ہے؟

محمد خالد نواز سال 2016 میں کراچی یونیورسٹی کے کنفیوشس انسٹیٹیوٹ سے منسلک ہوئے تھے۔ جہاں پر انھوں نے زیادہ تر خدمات چینی عملے کے ساتھ ادا کی تھیں۔

Read more

دعا زہرا کیس: کیا آپ بھی میری طرح سوچتے ہیں؟

میں سوچ رہا تھا کہ کیا کورٹ میرج کے بغیر خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا جاسکتا ہے؟ دعا زہرا اور اس طرح کے متعدد کیسز سے ظاہر ہوتا ہے کہ قانون کی بالادستی کی وجہ سے عدالتوں اور پولیس کو نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنا پڑتی ہے۔ اسلام عورت کے حقوق کا داعی ہے اور اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ عورت سے خاوند کے انتخاب کا حق چھین لیا جائے، زبردستی کے

Read more

رمضان میں اب بہت کچھ بدل گیا ہے!

جدید دنیا نے ہمیں فائدہ تو پہنچایا ہے مگر ہم سے ہماری بہت سی روایتی چیزیں چھین لی ہیں۔ بلکہ یوں کہے کہ جدیدیت نے ہماری روایتی چیزوں کو زنگ لگادیا ہے۔ اب رہ رہ کر پرانی چیزیں یاد آتی ہے اور شاذ و نادر ہی نظر آتی ہیں۔ جس طرح دنیا آگے کی جانب جا رہی ہے اس طرح پرانے طور طریقے، ریت روایت ختم ہو رہے ہیں۔ جدیدیت کا اثر ہر سلسلے، ہر روایت، ہر تہوار پر پڑتا

Read more

بھوپال جہاں پختون خواتین ایک عرصہ تک حکمران رہیں

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ہم صبح کے وقت بھوپال پہنچے۔ میں نے بھوپال سے متعلق مختلف معلومات حاصل کیں، تو پتہ چلا کہ اس شہر میں 26 فیصد کے قریب مسلمان رہتے ہیں۔ شہر کی آبادی تقریباً ًپندرہ لاکھ ہے اور یہ ہندوستان کا سولہواں بڑا شہر ہے۔ اس طرح اس شہر میں چار لاکھ سے زائد مسلمان رہتے ہیں۔ اس شہر کی جھیلوں، باغات

Read more

نئے خواب، نیا نصاب: نئی نسل کے مسائل پر مکالمہ ضروری ہے

ہم ایک ایسے زنداں معاشرے کے باسی ہیں جہاں پر حقائق کو پرکھنے کے دو پیمانے ہیں، گناہ اور ثواب۔ یعنی ہم زندگی سے جڑی ہوئی حقیقتوں کو ایک مخصوص پیرائے میں قید کر کے دیکھتے ہیں اور انہی مخصوص پیمانوں کی روشنی میں نتائج اخذ کر کے پوری زندگی پر اپلائی کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ انسانی زندگی کا اس سے بڑا المیہ کیا ہو سکتا ہے کہ اسے فقط دو رخی بنا کر محدود کر دیا جائے اور

Read more

غائب ہونے والی بچیاں اور نکاح بالجبر

پاکستان میں حال ہی میں دو تین ایسے واقعات ہوئے جنہوں نے ہر کسی کو ہلا کر رکھ دیا۔ جی ہاں میں دعا زہرا اور دیگر دو بچیوں کی گمشدگی کی بات کر رہی ہوں۔ دعا زہرا تو صحیح سلامت مل گئی لیکن اس کی آنکھوں کی وحشت دیکھ کر لگتا ہے جیسے وہ کسی صدمے کے زیر اثر ہو یا پھر کم خوابی اور زیادہ رونے کے باعث حواس کھو چکی ہو۔ بچی بار بار ایک ہی بیان دہرا

Read more

نوجوانوں کے لیے نیا نصاب اور نئے خواب

نوٹ: یہ مضمون فروری 23، 2022 کو کتاب کی رونمائی کے موقع پر زوم میٹنگ میں پڑھا گیا۔ دوستو! ہمارے مشرقی معاشرے میں نجانے کتنی نسلوں اور کتنی صدیوں سے نوجوانوں اور بزرگوں کے درمیان ایک صحتمند مکالمے میں رفتہ رفتہ کمی ہوتی جا رہی ہے۔ میرا ایک شعر ہے ؎ اس درجہ روایات کی دیواریں اٹھائیں نسلوں سے کسی شخص نے باہر نہیں دیکھا ایک صحتمند مکالمے کے فقدان سے بہت سے بچے ذہنی ’جذباتی‘ سماجی اور تخلیقی طور

Read more

روزہ کے مسائل

ابا حضور بتاتے ہیں کہ ان کے بچپن میں جب ان کی عمر کوئی چار پانچ برس کی ہوگی تو رمضان عین جون جولائی میں آیا تھا اور چند جُہلا نے ابا کو اس عمر میں فقط اس لئے روزہ رکھوا دیا کہ بچے کا نام اور تصویر اخبار میں دیویں گے اور بلے بلے ہووے گی۔ پہاڑ جیسا دن اور ننھی سی جان۔ ابا کہتا ہے دوپہر دس بجے تک تو مجھے کوئی خاص پتا نہ چلا مگر اس

Read more

کھل کر ماہواری کیوں نہیں آتی؟

”‎میری عمر چھتیس سال ہے سات سال ہوئے شادی کو۔ پچھلے تین چار سال سے ماہواری بہت کم ہو گئی ہے۔ تاریخ ریگولر ہے ہمیشہ وقت پہ ہوتی ہے لیکن بلیڈنگ بہت کم ہو گئی ہے جس کی وجہ سے پیٹ بہت بڑھ رہا ہے اور سخت بھی ہو گیا ہے۔ ‎جب ماہواری آتی ہے تو مجھے محسوس ہوتا ہے بلیڈنگ کھل کے نہیں ہوتی۔ کریمپس ہوتے رہتے ہیں جیسے اندر بہت کچھ رہ گیا ہو۔ کچھ ایسا بتائیں یہ

Read more

انڈیا میں پاکستانی ڈگری کالعدم: پاکستان میں زیر تعلیم کشمیری طلبا ذہنی تناو کا شکار

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے کئی طالب علموں، جو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا حال ہی میں کر چکے ہیں، کے لیے انڈیا کے اعلی تعلیم کے وفاقی اداروں کا اعلان ذہنی تناو کا باعث بن چکا ہے جس کے مطابق پاکستان سے حاصل کردہ ڈگری آئندہ سے انڈیا میں نہیں مانی جائے گی۔

Read more

کراچی یونیورسٹی میں خاتون خودکش حملہ آور کون تھیں اور پاکستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کی تاریخ کیا ہے؟

جامعہ کراچی میں چینی زبان کے مرکز کے قریب ایک خاتون خودکش حملہ آور کے حملے میں تین چینی اساتذہ سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوئے ہیں۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی، پاکستان میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کرنے والی پہلی تنظیم نہیں بلکہ اس سے قبل بھی ملک میں دہشتگرد کارروائیوں میں خواتین خودکش حملہ آوروں کا استعمال کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستانیو! اسلام آباد کی کال کے لئے تیار رہو

سابق وزیر اعظم عمران خان نے جہاں مینار پاکستان کے سایہ تلے ایک بڑے جلسہ میں پاکستان کے عوام کو ”اسلام آباد کی کال“ کے لئے تیار رہنے کا پیغام دیا ہے۔ وہاں انہوں نے کہا ہے کہ ”جن سے غلطی ہو گئی ہے۔ اب ایک ہی حل ہے۔ الیکشن کراؤ میر جعفروں نے چوروں کو مسلط کر دیا ہے۔“ ۔ لاہور میں جلسہ کے بعد عمران خان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کارکنوں کو اسلام آباد

Read more

یاسر نواز کا ندا یاسر کے مارننگ شو کرنے پر وائرل تبصرہ: ’یاسر نے ہی مجھے مشورہ دیا تھا کہ شو ہوسٹ بن جاؤ‘

حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک کلپ میں پاکستان کے مشہور مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر کے شوہر یاسر نواز کے اپنی اہلیہ کے شو سے متعلق تبصرہ وائرل ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پر اس کلپ پر خاصا ردِعمل سامنے آ رہا ہے۔

Read more

کراچی یونیورسٹی کے چائنیز انسٹیٹوٹ کے قریب ویگن میں دھماکہ، دو خواتین سمیت چار ہلاک

کراچی یونیورسٹی کے احاطے میں منگل کی دوپہر ایک گاڑی میں ہونے والے دھماکے میں دو خواتین سمیت کم از کم چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

کیا نئے خواب دیکھنے کی اجازت ہے؟

ایک ایسے وقت میں جب پاکستان کی طلبہ تنظیمیں پابند سلاسل ہیں ماسوائے سندھ کے اور طلبا کی آواز بندش کا شکار ہے اور پورے پاکستان میں یکساں تعلیمی نظام کی گونج کے ساتھ تہذیب کے انحطاط کے آثار نمایاں ہیں مقدس مجید اور ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب ”نئے خواب، نیا نصاب نئی نسل کے مسائل پر مکالمہ“ پاکستان کی ترقی پسند اقلیتی آوازوں کی نمائندہ ہے۔ پاکستان میں نئے نصاب کے لفظ سے ڈر لگتا ہے کیونکہ ہر

Read more

سپین کا بیدہ اور چمڑ جی کے سرکاری تحفے

کراچی کا سفر سرکاری ڈیوٹی  کے طور پر تھا، اور کیونکہ سرکار کو جلدی تھی سو اسلام آباد سے ہوائی جہاز پر کراچی جانا تھا۔ جہاز پر ایک بڑا ڈبہ بھی ہمراہ تھا۔ جی، سرکاری کام اُس ڈبے میں بند تھا، بلکہ کہوں گا کہ سرکار کا کام اُس ڈبے میں دھرا تھا۔ وہ ڈبہ لے کر میں کراچی جا رہا تھا۔ ڈبہ چھوٹا نہ تھا۔ آپ سائز جان کر کیا کریں گے، سمجھیئے کہ آپ کی سمجھ سے بڑا

Read more

جنسی زیادتی، شراب اور ڈرگز کی لت سے نکل کر کامیابی کی کہانی

انڈیا میں شراب کے نشہ کو برا سمجھا جاتا ہے اور اگر کوئی عورت یہ نشہ کرتی ہے تو اسے اور بھی برا سمجھا جاتا ہے۔انڈیا میں تقریباً 30 فیصد مرد شراب پیتے ہیں جبکہ شراب پینے والی خواتین کی تعداد پانچ فیصد سے کم ہے تاہم شراب مردوں کے مقابلے عورتوں کے صحت پر زیادہ منفی اثرات ڈالتی ہے۔

Read more

‘آپریشن منس میٹ‘: ہٹلر کو جھانسا دینے کے لیے بنایا گیا ایک ناقابل یقین منصوبہ جس نے دوسری عالمی جنگ کا رُخ موڑا

سنہ 1943 میں، برطانوی ایجنٹوں نے برطانیہ کے جنگی منصوبوں کے بارے میں جرمنی کو گمراہ کرنے کے لیے ایک تفصیلی منصوبہ بنایا تھا۔ اور اب اس سچی کہانی سے متاثر ہو کر کولن فرتھ فلم اور ایک سٹیج میوزیکل بنا رہے ہیں، نتاشا ٹرپنی کی تحریر۔

Read more

ایمانویل میکخواں ایک مرتبہ پھر صدر منتخب: فرانس کے مسلمانوں کا مستقبل کیا ہو گا؟

ایمانویل میکخواں اپنی حریف ماری لاپین کو واضح شکست دے کر مزید پانچ برس کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہو چکے ہیں۔ یہ بات قابلِ ذکر ہے کہ اس الیکشن میں ان کی مخالف انتہائی دائیں بازو کی جماعت نے اپنی تاریخ میں اب تک کے سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔

Read more

خواتین سیاستدان اور پسماندہ معاشرتی ذہنیت

ہمارے معاشرے میں خاتون کی عصمت کا اندازہ اس سے وابستہ رشتوں یا اس کے لیے تعین کردہ معاشرتی قیود سے لگایا جاتا ہے مگر جب کسی خاتون نے معاشرے کے بنائے گئے پسماندہ کلچر سے نکل کر گھر سے باہر اپنی پہچان بنائی تو تاریخ گواہ ہے کہ نام نہاد مردانگی کا ڈھول پیٹنے والے ہر اس شخص نے اس کا راستہ کاٹا جسے اپنی طاقت کھونے کا خوف لاحق ہوا۔ خواہ وہ جلتی دھوپ میں سڑک پر کھڑی

Read more

چالیس؛ عورت کے لیے خطرے کی گھنٹی!

علم الاعداد سے شغف رکھنے والے سات نمبر کے گن گاتے نہیں تھکتے اور خوشی سے ہم پھولے نہیں سماتے کہ سات تاریخ کو پیدا ہوئے تھے۔ ویسے سوچنے کی بات ہے اس میں بھلا ہمارا کیا کمال تھا؟ اماں کو درد زہ ہی چھ ستمبر کو شروع ہوئے جو تین، چار پانچ کسی بھی تاریخ کو شروع ہو سکتے تھے۔ لیکن یہ بھی تو ممکن ہے کہ ہم ہی ہٹ دھرم بن کر بیٹھے رہتے سات کے انتظار میں،

Read more

کتابوں کا عالمی دن، عورت اور ہمارے نوجوان طبقے کا کتابوں سے رشتہ

فیسبک پر میری کتابوں کا عالمی دن کا پوسٹ دیکھ کر ہی ہمشیرہ اپنی لائبریری سے کچھ پسندیدہ کتابیں تحفہ میں میز پر رکھ کر چلی گئی۔ یہ میرے لئے صرف خوشی کی بات ہی نہیں بلکہ باعث فخر ہے۔ ایک ہی چھت تلے ایسے ہمشیرہ کا ہونا جس کو کتابوں کے ساتھ ذوق کے علاوہ تعلیم اور علم کو فرض عین سمجھنا کسی بھی نعمت سے کم نہیں۔ کسی بھی معاشرے کی بنیادی اکائی ایک خاندان ہوتا ہے، اور

Read more

سرمہ، کاجل، قاتل نین اور سائنس

گمان غالب ہے کہ اس دنیا میں آنکھ کھولنے کے بعد ہماری آنکھ میں جو سب سے پہلے چیز پڑی ہو گی وہ کورے سرمے کی سلائی ہے۔ نومولودوں کے استقبال کا یہ طریقہ زمانہ قدیم سے رائج ہے جس کا مقصد نومولود کو نظر بد اور بیماریوں سے بچانا ہوتا تھا۔ ایک روایت کے مطابق اس سے آنکھیں بڑی اور خوبصورت ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ ذہین قارئین ہماری تصویر کو اس روایت کی ضعیفی کے ناقابل

Read more

افغانستان: طالبان نے یونیورسٹیوں میں ’جنسی ہراس‘ روکنے کے لیے لڑکوں اور لڑکیوں کے الگ الگ دن مقرر کر دیے

طالبان کی وزارت اعلیٰ تعلیم کا کہنا ہے کہ اس نے یہ فیصلہ یونیورسٹیوں میں ’جنسی ہراس‘ کو روکنے کے لیے کیا لیکن کابل یونیورسٹی کے متعدد اساتذہ اور طلبا کے مطابق طالبان کا نیا منصوبہ ’نا مناسب‘ ہے۔

Read more

لاڈلا نشان عبرت

ابھی کل کی بات ہے یہ سب کا لاڈلا تھا۔ عدالت، اسٹبلشمنٹ، بیوروکریسی، ریاستی مشینری، بزنس مین طبقہ، شوبز انڈسٹری، نام نہاد علماء حضرات نے لاڈلے کی پبلسٹی کے لئے کوئی موقع خالی نہیں جانے دیا۔ متعلقہ شعبوں کی نمایاں شخصیات کو عوام کے سامنے لاڈلے کی بھرپور حمایت کرنے کے لیکچر دلوائے گئے۔ لاڈلے کو نجاد دہندہ اور قوم کا آخری مسیحا بنا کر پیش کیا گیا۔ ایسا لگ رہا تھا اب پاکستان میں ون مین شو ہی چلے

Read more

ایلا کی المناک کہانی، ایک ٹرانس عورت جس نے برلن کے وسط میں سب کے سامنے خود کو آگ لگا لی

ایک سال گزرنے کے بعد بھیں یہ پوری طرح معلوم نہیں ہو سکا کہ ایران سے آ کر جرمنی میں پناہ لینے والی ٹرانس خاتون نے بھرے بازار خود سوزی کیوں کی تھی۔

Read more

سیاسی پریشر ککر

پریشر ککر سے سیفٹی والو ہٹائیں تو پہلے بہت شدت سے بھاپ نکلتی ہے پھر رفتہ رفتہ پریشر ککر کا پریشر ختم ہو جاتا ہے اور بھاپ نکلنا بند ہو جاتی ہے۔ شہباز شریف سے ملاقات کریں یا ان کی کابینہ کے کسی وزیر سے ملیں تو یہ سب اس طرح سر پھینک کر کام میں جتے ہوئے ہیں جیسے گزشتہ چار سال کچھ ہوا ہی نہیں۔ نہ کوئی گرفتاری ہوئی نہ کوئی نا انصافی پر مبنی فیصلہ ہوا، نہ

Read more

یوکرین روس جنگ: ’ماریوپل کے آخری محافظوں کو مارا گیا تو امن مذاکرات ختم‘ زیلینسکی کی تنبیہ

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے ماریوپل کے آخری محافظوں میں سے کسی کو مارا گیا یا مقبوضہ شہر خیرسون میں آزادی کا ریفرنڈم کرایا تو یوکرین ماسکو کے ساتھ امن مذاکرات ختم کر دے گا۔

Read more

اجیت: بالی وڈ کے ’نفیس ولن‘ اجیت جنھوں نے فلمی شخصیات سے قربت حاصل کرنے کے لیے پشتو آزمائی

انڈین اداکار اجیت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انھوں نے 1970 کی دہائی میں ہندی سنیما میں ولن کی تصویر کو مکمل طور پر بدل کر رکھ دیا تھا۔

Read more

مظلوم وزیرستان

جب سے نیا پاکستان ختم ہوا تو پرانا پاکستان کے ساتھ کیا وہی پرانی دہشت گردی واپس آ گئی؟ وزیرستان میں کئی دنوں سے انٹرنیٹ بند ہے، دن بدن دہشت گردی بڑھ رہی ہے کئی بار بارڈر پر حملے ہوئے اس رمضان المبارک کے مہینے میں لوگوں کو بارڈر پر تنگ کیا جا رہا ہے۔ ہمارے پیارے جنت نظیر وزیرستان میں ایک بار پھر حالات بدامنی کی طرف جا رہے ہیں جس کی وجہ سے دوبارہ خطرہ ہے کہ اہل

Read more

مذہبی ہم آہنگی کی ایک اور مثال

پاکستان مذہبی ہم آہنگی کے حوالے سے ایک بہترین مثال بن چکا ہے، جہاں پر اب کہیں پر مذہبی تفریق نہیں ہے، تمام مسالک کے لوگ ایک دوسرے کی خوشیوں میں شریک ہو کر ایک دوسرے کا دل جیتنے کا کوئی بھی موقعہ نہیں چھوڑتے، ایسے میں مسیح برادری کی جانب سے ٹنڈو آدم کے ایک مقامی چرچ میں مسلمان بھائیوں کے لیے ہر سال روزہ افطار کا بندوبست کیا جاتا ہے جہاں پر ہندو، سکھ، بھائی کمیونٹی اور مسلمان

Read more

کم از کم تنخواہ اور کام کے اوقات کو یقینی بنایا جائے

کم از کم تنخواہ کام کی وہ اجرت ہوتی ہے جس میں غریب خاندان اپنی ضروریات زندگی پوری کر سکتا ہے۔ کام کے کم سے کم اوقات کا مطلب کام کے لئے مختص وہ وقت ہے جس کے اندر رہتے ہوئے انسانی جسم بہترین پرفارمنس دے سکے۔ کم از کام تنخواہ اور کام کے اوقات کار کے بعد بھی کمپنی کی ذمہ داری ختم نہیں ہوتی مزدور کو کام کے لئے بہترین ماحول مہیا کرنا، کام کی جگہ میں ہوا،

Read more

ایک سفر رانیوں کے ساتھ

بیگ میں لیپ ٹاپ رکھنے کی وجہ سے کندھے اس قدر دکھ رہے تھے کے میں کسی بھی بس پر چڑھ جاتی مگر آفس سے لیٹ نکلنے کی وجہ سے نہ تو کوئی بس نظر آ رہی تھی نہ ہی رکشہ، ایک عام انسان کی طرح سب سے پہلے تو میں نے سسٹم کو قصور وار ٹھہراتے ہوئے ہر اس شے کو برا بھلا کہا جسے ٹھیک کرنا میرے بس میں نہیں تھا۔ مگر جب ہاتھ اٹھا کے گھڑی دیکھی

Read more

تحلیل نفسی کا بابائے آدم : سگمنڈ فرائیڈ

انتخاب و ترجمہ : نعیم اشرف بابائے تحلیل نفسی سگمنڈ فرائیڈ ایک طبیب اور ماہر علم الاعصاب تھے۔ وہ 1856 ء میں آسٹریا کے شہر فری برگ میں ایک یہودی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ انھوں 1881 ء میں ویانا یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف میڈیسن کی ڈگری حاصل کی۔ تین سالہ ہاؤس جاب کرنے کے بعد فرائیڈ اسی یونیورسٹی میں پڑھانے لگے اور 1902 ء میں نیوروپتھالوجی کے پروفیسر بن گئے۔ 1896 ء میں اپنے والد کی وفات کے بعد انھوں

Read more

روس میں بینک کھاتے سے رقم نکلوانا آسان نہیں

میڈیا کی برق رفتار ترقی کے علاوہ جس دوسرے شعبے میں پاکستان روس سے کافی آگے ہے وہ بینکنگ کا شعبہ ہے۔ روس میں بینکنگ کے نظام پر بات کرتے ہوئے میرے ذہن میں سٹیفن لی کاک کا کم از کم پاکستان کی حد تک مشہور زمانہ مزاحیہ مضمون ’میرا مالیاتی سفر حیات۔‘ My Financial Career) ) بار بار گھوم جاتا ہے۔ اس لیے بھی کہ یہ مضمون پاکستان میں ایف اے ؍ایف ایس سی کی سطح پر ٹیکسٹ بک

Read more