درگئی میں عمران خان کی بدحواسی اور شکست کی چاپ
درگئی میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے یہ اندازہ کرنا مشکل ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں یا اس عزم کا اظہار کر رہے ہیں کہ دھونس، دھمکی اور دباؤ کے علاوہ، آئینی خلاف ورزی اور قومی اسمبلی کے رولز آف بزنس کے ساتھ کھلواڑ کے ذریعے کسی بھی طریقے سے عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ شاید یہ تقریر بیک وقت اعتراف شکست اور
Read more
















































































