مذہبی چولہوں کا ایندھن – اوریا مقبول جان مائنڈ سیٹ کے نام

طالب علم اپنی عمر کے چار عشرے پورے کر چکا۔ بچپن، لڑکپن، نوجوانی اور جوانی کی ان چار دہائیوں میں احساس کمتری کی نفسیات کی حامل ایک قوم کے فرد کی حیثیت سے جن باتوں سے سب زیادہ پالا پڑا وہ امریکہ کے گرد گھومتی ہیں۔ امریکہ کبھی دوست ہوتا ہے۔ کبھی دشمن۔ کبھی دجال۔ کبھی یہودی لابی کا آلہ کار۔ کبھی امریکہ کا یار غدار اور کبھی امداد دیتا ہمارا مددگار۔ پاک امریکہ تعلقات بھی میری عمر کے ان

Read more

عارف علوی: صدرِ پاکستان آئینی استثنیٰ کے باوجود پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عدالت میں پیش

پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی جمعے کے روز صدارتی استثنیٰ حاصل ہونے کے باوجود اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے۔

Read more

عدم اعتماد: ”ہم تو ڈوبے ہیں صنم“ والا ماحول

جمعہ اور ہفتہ کی صبح اٹھ کر میں یہ کالم نہیں لکھتا۔ جمعیت العلمائے اسلام کے رہ نما مولانا فضل الرحمن صاحب نے مگر اعلان کر دیا ہے کہ ”آئندہ 48 گھنٹوں“ میں بالآخر ”تحریک عدم اعتماد“ پیش ہو سکتی ہے۔ مولانا ایک زیرک اور کئی حوالوں سے ذمہ دار سیاستدان ہیں۔ خواہ مخواہ کی بڑھک لگانے کے عادی نہیں۔ ان کے دعویٰ پر اعتبار کو مجبور محسوس کر رہا ہوں۔ اگرچہ مجھے اب بھی یہ گماں ہے کہ جس

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: وزیرِ اعظم کو ہٹانے پر اپوزیشن متفق، آگے کے لائحہ عمل پر عدم اتفاق برقرار

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں اگلے چند روز میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔ تاہم تاحال یہ فیصلہ نہیں ہو پایا ہے کہ یہ تحریک کون اور کب پیش کرے گا۔

Read more

انڈین ٹی وی شو کے اینکر راہل شیو شنکر کی غلطی فہمی: ’مسٹر مک ایڈمز میرا نام ہے اور میں نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں بولا۔۔۔‘

انڈیا میں اور پاکستان میں روس اور یوکرین کے درمیان چلنے والے تنازع سے متعلق مختلف آرا سامنے آتی رہی ہیں۔ کہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ان کی جارحیت پر سراہا جا رہا ہے تو کہیں یوکرینی عوام سے ہمدردی کے اظہار میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں لکھی جا رہی ہیں۔

Read more

کیا ہونے جا رہا ہے؟

کیا بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کا حشر بھی اسی طرح ہو گا جیسے کہ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کا ہوا تھا۔ فضل الرحمان کے ساتھ اس وقت اکثریتی پارٹیاں کھڑی تھی اور اسلام آباد میں ان کے دھرنے میں شرکت کا عندیہ بھی دیا ہوا تھا۔ لیکن ملتان میں جب فضل الرحمان سے غیبی آواز کے سہارے لاتعلقی کا اعلان ہوا تو ساری سیاسی پارٹیاں غیر علانیہ اپنی اپنی دائروں میں جا کے سمٹ گئی۔ اس وقت

Read more

پاکستان سستا ترین ملک ہے

اس وقت مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، مہنگائی نے تھاں تھاں ڈیرے ڈالے ہوئے، جس کی وجہ سے عام آدمی پریشانی کا شکار ہے۔ غریب آدمی دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد تقریباً 40 فیصد ہو چکی ہے۔ لیکن ہمارے وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ ہر دفعہ اور جتنی بار بھی مہنگائی

Read more

یوکرین پر روسی حملہ اور اپوزیشن کی پر اعتمادی!

دوسری جنگ عظیم کے بعد عالمی سیاست میں تاج برطانیہ کا کردار سمٹنا شروع ہوا تو ریاست ہائے امریکہ کو مغربی دنیا کی قیادت حاصل ہو گئی۔ سرد جنگ کے اعصاب شکن دور کا آغاز ہوا۔ کئی سال بعد افغانستان سے روسی فوجوں کے انخلاء اور سوویت یونین کی تحلیل کے بعد آنجہانی کمیونسٹ یونین کی جانشینی روس کے ہاتھ میں آئی۔ سوویت تسلط سے نجات پانے والی وسط ایشیائی ریاستوں میں مسلمان اکثریت میں تھے۔ چنانچہ ان افلاس کی

Read more

کاش حکومت اپنا آخری دعوی ہی پورا کر لیتی

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آئندہ دو روز میں کوئی خوشخبری سنانے کا عندیہ دیا ہے، یہ خوشخبری ممکنہ طور پر تحریک عدم اعتماد بھی ہو سکتی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے بھی اپنے دفاع میں ہاتھ پیر مارنا شروع کر دیے ہیں۔ اتحادیوں کی حمایت یقینی رکھنے کے لیے وزیراعظم صاحب خود میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے لاہور میں چوہدری برادران کی رہائشگاہ پر ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی عیادت

Read more

نواز شریف کی بد دعا

سال بھر پہلے میرا ایک کالم ”واقعی ایک پراسرار نواز شریف ہے“ شائع ہوا تو میاں نواز شریف سے عقیدت کی حد تک محبت کرنے والے بہت سے پیروکاروں نے ۔اپنے لیڈر کو ایک سیاسی لیڈر کی بجائے کسی پہنچے ہوئے بزرگ یا کسی صوفی کا درجہ دینا شروع کیا۔ حالانکہ نہ ہی یہ میرا مقصد تھا اور نہ ہی نواز شریف کی کوئی خواہش یا دعوی۔ بلکہ میں نے صرف ان سیاسی اور حربی کرداروں اور ان کے انجام

Read more

فارن فنڈنگ کیس: اکبر ایس بابر کی جانب سے پی ٹی آئی کو ’73 لاکھ ڈالرز کی ممنوعہ فنڈنگ‘ ملنے کا دعویٰ

اکبر ایس بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ جن ممالک میں حکمراں جماعت کو ’ممنوعہ فنڈنگ‘ ہوئی ہے اس میں ڈنمارک، جرمنی، متحدہ عرب امارت، سوئٹزرلینڈ، سوئیڈن، سنگاپور، نیوزی لینڈ، ہانک کانگ، فن لینڈ، آسٹریا، سعودی عرب اور ناروے شامل ہیں۔

Read more

اقلیتوں کے لیے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟

ٓپاکستان کی تاریخ میں ایک سیاسی اتحاد 1977 کے الیکشن میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پی این اے کے نام سے بنا تھا۔ جس کے نتیجے میں ملک میں مارشل لاء کا نفاذ عمل میں آیا۔ دوسری دفعہ عمران خان کی حکومت کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد سامنے آیا ہے۔ یہ اتحاد کیا رنگ لائے گا، کہنا قبل از وقت ہے۔ موجودہ حکومت مخالفین اور صحافیوں کی آواز دبانے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے کہ

Read more

اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہو گی

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموماً ڈنگ ٹپاؤ ہوتی ہے۔ اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی لینا چاہیے۔ اس اعتراف کے باوجود یاد آ رہا ہے کہ طویل مدت کے بعد چندر وز قبل جب نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ماضی کی تلخیاں بھلاکر گجرات کے چودھریوں کے لاہور

Read more

روس، یوکرین تنازع: اقوامِ متحدہ میں روس کے خلاف قرارداد کا حصہ بننے سے انڈیا اور پاکستان نے گریز کیوں کیا؟

انڈیا اور پاکستان کی جانب سے یوکرین کے تنازعے پر اب تک بہت پھونک پھونک کر قدم رکھے جا رہے ہیں اور اقوامِ متحدہ کے حالیہ اجلاس بھی اس کے عکاس ہیں۔

Read more

آسٹریلیا کا دورہ پاکستان: آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچوں کی تلخ یادیں اور تنازعات

پاکستان اور آسٹریلیا کے یہ میچ متعدد بڑے تنازعات کے سبب بھی اب کرکٹ کی تاریخ کا حصہ بن چکے ہیں۔

Read more

اب انہیں کوئی اور گیم سوچنا ہو گی

اپنے لکھے کالموں کا ریکارڈ رکھنے اور ان کے حوالے دینے کی مجھے عادت نہیں۔ دیانت داری سے یہ سمجھتا ہوں کہ اخبار کے لئے لکھی تحریر عموماً ڈنگ ٹپاؤ ہوتی ہے۔ اسے رات گئی بات گئی کی صورت ہی لینا چاہیے۔ اس اعتراف کے باوجود یاد آ رہا ہے کہ طویل مدت کے بعد چند روز قبل جب نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف ماضی کی تلخیاں بھلا کر گجرات کے چودھریوں کے

Read more

گھاتیں اور وارداتیں

وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن سے کوئی خطرہ ہے نہ اسٹیبلشمنٹ سے تاہم اسٹیبلشمنٹ کی ایک طاقتورشخصیت پر سے اعتماد ختم ہو چکا ہے۔ اسی لیے وہ آج کل اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے دن رات سوچ بچار کر رہے ہیں۔ مسئلہ حل ہوگیا تو اپوزیشن ناکام اور اگر بڑھ گیا تو عمران خان حکومت ختم ہو جائے گی۔ شاید یہی وجہ ہے کہ وہ حال ہی میں اپنے ایک پرانے مگر بااعتماد دوست کے گھر چلے گئے

Read more

اگرچہ ناروے ریاست مدینہ ہونے کا دعویٰ نہیں کرتا…

ناروے کی پاکستانی نژاد وزیر محنت اور ملک کی حکمران جماعت آربائیدر پارٹی کی نائب صدر ہادیہ تاجک نے پارلیمنٹ کی رہائش گاہ استعمال کرنے کے معاملہ پر شبہات سامنے آنے کے بعد وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ منگل کی شام ایک پریس کانفرنس میں اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان سے پندرہ سال پہلے کچھ غلطیاں سرزد ہوئی تھیں جن کی میں خود ذمہ دار ہوں۔ لیکن میں موجودہ حکومت اور اپنی وزارت

Read more

وزیراعظم کے معاون خصوصی یار محمد رند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 وزیراعظم کے معاون خصوصی یار محمد رند نے عہدے سے استعفی دے دیا ہے، سردار یار محمد رند وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قدرتی وسائل بلوچستان تھے۔ اپنے استعفے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے یار محمد رند کا کہنا تھا کہ دو دن پہلے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا تھا، یہ میرا حتمی فیصلہ ہے، میں صرف نوٹیفکیشن کی حد تک معاون خصوصی تھا، مجھے کوئی اختیار حاصل نہیں تھا، مجھے بلوچستان پر کسی بھی اجلاس میں بلانے کی زحمت

Read more

عثمان بزدار: ایڈیٹ دوست

بھارتی اداکار عامر خان کی فلم 3 ایڈیٹس بہت سپر ہٹ رہی، مجھے ذاتی طور پر یہ فلم بہت پسند ہے، فلم کے گانے تو سپرہٹ تھے ہی اس کے ڈائیلاگز بھی بہت کمال کے تھے، عملی زندگی میں ہر انسان کا ایڈیٹس سے پالا ضرور پڑتا ہے جن کو برداشت کرنا پڑتا ہے، فلم 3 ایڈیٹس میں ایک سین بہت کمال کا ہے، عامر خان اپنے دوستوں کے لئے پرچہ چوری کرتا ہے، جب نتیجہ بورڈ پر لگتا ہے

Read more

سب اوکے ہے

ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنی تو صبح وزیر سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کر رہے تھے۔ کیا وجہ ہے؟ وزیر نے کہا جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے فریاد کر رہے ہیں۔ تو بادشاہ نے حکم دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے۔ وزیر موصوف نے کچھ مال گھر بھجوا دیا، کچھ رشتہ داروں اور دوستوں میں تقسیم کردیا۔ اگلی رات کو پھر وہی آوازیں آئیں۔ تو

Read more

چوہدری برادران: عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریوں کے دوران ہر کوئی گجرات کے چوہدریوں کے پاس کیوں جا رہا ہے؟

پاکستان میں ان دنوں حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے در پہ ہیں۔ تاہم اس دوران گجرات کے چوہدریوں کی رہائش گاہ پر جہاں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔

Read more

وعدے ایفا ہونے کا سوال

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میری بھی ذاتی آمدنی گزشتہ تین برسوں سے محدود سے محدود تر ہورہی ہے۔ اسے نگاہ میں رکھتے ہوئے وزیر اعظم صاحب کے پیر کی شام ہوئے قوم سے خطاب نے مجھے یقینا تسلی فراہم کی۔ بجلی اور پیٹرول کی قیمت میں مناسب کمی کے اعلان کے علاوہ یہ وعدہ بھی ہوا ہے کہ آئندہ بجٹ پیش ہونے تک مذکورہ ضروریات کے نرخوں میں مزید اضافے سے گریز کیا جائے گا۔ معاشی امور کی

Read more

روس کے معاملہ میں پاکستان ’غیر جانبدار‘ کیوں ہے؟

یورپین یونین کے علاوہ متعدد دیگر ممالک کے سفیروں نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ بدھ کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرائن پر روسی حملہ کی مذمت میں پیش کی جانے والی قرار داد کے حق میں ووٹ دے۔ مقامی میڈیا کی اطلاع کے مطابق پاکستان نے ایک روز پہلے سوموار سے جنرل اسمبلی میں شروع ہونے والی بحث میں شرکت سے گریز کا فیصلہ کیا تھا۔ سفارتی ذرائع نے روزنامہ ڈان کو بتایا تھا کہ

Read more

عمران خان: دورہ روس سے پہلے کی کہانی!

کہتے ہیں کہ یہ سب اس وقت شروع ہو چکا تھا جب 25 جولائی 2019 کی رات کو عمران خان امریکہ کا اپنا دورہ مکمل کر کے اسلام آباد ائرپورٹ پر اترے اور وہاں اپنے استقبال کے لئے آنے والوں سے خطاب کیا ایک ایسا خطاب جس میں ان کی باچھیں کھلی پڑ رہی تھیں ان کو اپنی ہنسی چھپانا مشکل ہو رہا تھا۔ اس وقت ملک میں یہ بحث چل رہی تھی کہ عمران خان نے امریکی صدر ڈانلڈ

Read more

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب، اور ہمارے سوالات

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے خطاب کیا اور اس کے بعد سوشل میڈیا میں اس خطاب کے حوالے سے دلچسپ تجزیے سننے کو مل رہے ہیں۔ اپوزیشن خطاب کے حوالے سے کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان نے غلط اعداد و شمار پیش کیے۔ جبکہ حکومتی پارٹی اس خطاب کو عوام کے لئے ایک بہت بڑا ریلیف قرار دے رہے ہیں۔ حکومتی پارٹی کے اراکین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرول، ڈیزل اور بجلی کی قیمتوں

Read more

روس یوکرین تنازع: پاکستان یوکرین اور روس کے معاملے پر نیوٹرل کیوں ہے؟

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں یوکرین میں جنگ بندی کی قرارداد کے حوالے سے پاکستان میں 19 غیر ملکی مشنز کے سفارتکاروں نے ایک خط کے ذریعے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ یوکرین کی حمایت کرے۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پارلیمان میں تیسری قوت کا کردار

اب ایک بار پھر پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتیں تحریک کی کامیابی کے لیے ووٹ پورے کرنے کو حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔ مگر یہ کھیل اتنا سادہ بھی نہیں۔ خاص طور پر ایک ایسے ملک میں جہاں حکومت اور اپوزیشن کی سیاسی قوت کے ساتھ ساتھ، ایک تیسری قوت کی بات بھی بار بار کی جاتی ہو۔

Read more

کیا اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد چائے کی پیالی میں طوفان ثابت ہونے جا رہی

گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر سب سے گرم موضوع اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانا رہا ہے۔ اس تحریک کو لے کر کم وبیش اپوزیشن کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کے ساتھ کئی کئی نشستیں کر چکے ہیں۔ زرداری صاحب نے لاہور میں ڈیرے ڈالے اور نون لیگی رہنماؤں سمیت دیگر جماعتوں سے ملاقاتیں کیں۔ دوسری طرف

Read more

سیاستدانوں کی آنیوں جانیوں سے لاتعلق عوام

پی ایس ایل کے لئے ”لاہور قلندر“ نامی ٹیم کا قیام عمل میں لانے والے فواد اور عاطف رانا میرے دوست نہیں بلکہ چھوٹے بھائیوں جیسے ہیں۔ ان کی خواہش تھی کہ جماندرو لہوریا ہوتے ہوئے میں بھی ان کی لگن کا ہم سفر رہوں۔ نیک تمناؤں کے پرخلوص اظہار کے سوا مگر کسی اور نوعیت کی سرپرستی فراہم کرنے کے میں قابل ہی نہیں تھا۔ سکول کے دنوں ہی سے کھیل کود سے گریز کرتے ہوئے کتابی کیڑا بن

Read more

بجلی، تیل کی قیمتوں میں کمی: وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کے لیے مالی وسائل کہاں سے آئیں گے؟

وزیر اعظم کے اعلان کی وجہ سیاسی مشکلات ہوں یا پھر عوام کی امیدیں، یہ سوال بہر صورت اپنی جگہ موجود ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکج، جس میں دیگر نکات بھی شامل ہیں، کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا؟ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا خسارہ کہاں سے پورا ہو گا جس کا کچھ حصہ خود حکومت کو ادا کرنا ہو گا؟

Read more

یوکرین، روس تنازع: پوتن کے خطاب سے لے کر ویڈیو گیم کے وائرل کلپ تک سوشل میڈیا پر غلط خبروں اور جھوٹے دعوؤں کی بھرمار

یوکرین پر روس کے حملے کو پانچ دن ہو چکے ہیں۔ ایسے میں دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر جھوٹے دعوؤں اور غلط خبروں کی بھرمار ہے اور یہ غلط اور گمراہ کن خبریں مسلسل وائرل ہو رہی ہیں۔

Read more

مراد سعید کا مقدمہ اور ہم ہوموفوب پاکستانی

مجھے مراد سعید، حمزہ عباسی یا عمران خان کے جنسی میلان کا علم ہے نہ جاننے میں کوئی دلچسپی۔ در حقیقت مجھے کسی بھی شخص کی ذاتی زندگی بشمول جنسی میلان اور ان کے آپس کے تعلقات سے کوئی دلچسپی ہونا ہی نہیں چاہیے۔ ریاست قانون یا کسی بھی دوسری اتھارٹی کو شہریوں کے جنسی میلان یا تعلقات سے دلچسپی نہیں ہونی چاہیے۔ شہریوں کا جنسی تعلقات قائم کرنا صرف اور صرف اس وقت جرم بن جاتا ہے جب اس

Read more

ریاست مدینہ (جدید)

وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے پہلے عوام سے جہاں اور بہت سے وعدے کیے تھے وہاں موصوف نے نوجوانوں کو ایک کروڑ نوکریاں مہیا کرنے کا وعدہ بھی کیا تھا۔ جو دو سال گزرنے کے بعد بھی وفا نہیں ہوسکا اور نہ آئندہ ایسا ہونے کا کوئی چانس دکھائی دیتا ہے۔ ملک کے نوجوان طبقے نے اس امید کے ساتھ خان صاحب کے تبدیلی مشن کا ساتھ دیا تھا کہ وہ ان کے روشن مستقبل کے لئے

Read more

وزیراعظم عمران خان کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دس روپے کمی، بجلی فی یونٹ پانچ روپے سستی کرنے کا اعلان

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پیر کی شب قوم سے اپنے خطاب میں آئندہ بجٹ تک پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی نہ کرنے کا اعلان کیا ہےا۔

Read more

گریٹ گیم سے نجات، نئے امکانات کا خواب

ہفتے کے دن تین برس کے وقفے کے بعد اسلام آباد سے لاہور آنا پڑا۔ اپنے آبائی شہر میں ایک رات اور دو دن کے قیام کے دوران قریب ترین عزیزوں کے گھر جانا تھا جو ایک دوسر ے سے کافی فاصلوں پر مقیم ہیں۔اسی باعث خواہش تھی کہ موٹروے چھوڑنے سے قبل گاڑی کی ٹینکی دوبارہ فل کروالی جائے۔وہ پیٹرول پمپ جہاں یہ سوچتے ہوئے رکا 500روپے سے زیادہ کا پیٹرول فروخت کرنے کو مگر آمادہ نہیں تھے۔ایک بے

Read more

قدرت نواز شریف پر مہربان

قدرت ہمیشہ اس شخص پر مہربان ہوتی ہے جس سے وہ کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دلوانا چاہتی ہے۔ قدرت کچھ لوگوں کو کوئی بڑا کارنامہ سرانجام دینے کا چانس دیتی ہے جس کے لئے وہ کئی سالوں سے جدوجہد کر رہے ہوتے ہیں لیکن شاید ان کی قسمت میں نہیں ہوتا کہ ان کے ہاتھوں کو بڑا کام پاء تکمیل تک پہنچ سکے۔ اگر پاکستان کی بات کریں تو قدرت نے ذوالفقار بھٹو، جنرل ضیاء الحق اور بینظیر بھٹو کو

Read more

عمران حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کی مبینہ ناراضگی

پی ٹی آئی حکومت قیام کے تھوڑے عرصے بعد سے بعض سیاسی اور صحافتی حلقے وقتاً فوقتاً یہ تاثر دیتے چلے آ رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کے عمران خان کے ساتھ تعلقات میں رخنے آ گئے ہیں اس لیے اس کی حکومت کی جلد چھٹی ہونی والی ہے۔ اپوزیشن حلقوں کی طرف سے اس قسم کا تاثر پھیلانے کی وجہ تو سمجھ میں آتی ہے اسی طرح عام صحافیوں کی بات بھی اتنی اہم نہیں مگر بعض معتبر سمجھنے جانے والے

Read more

میرا بچہ ایسا کیوں ہے؟

مغرب میں روس کی یہ پیش قدمی کیا پھر دنیا کو کسی عالمی جنگ میں دھکیلے گی یا نئی سرد جنگ شروع ہو گی۔ ان سب باتوں سے قطع نظر ہم سب یہ سوچ سوچ کر خوش ہو رہے ہیں کہ لیاقت علی خان نے روس نہ جا کے جو غلطی کی تھی شاید وہ سدھر گئی ہے۔

Read more

میں نے یوکرين کی حمایت کیوں کی

مجھے آج ایک دوست نے کہا تم نے یوکرین کی حمایت میں ویڈیو کیوں بنائی؟ روس۔ یوکرین کے ایشو کو اتنا زیادہ ڈسکس کیوں کر رہے ہو؟ یہاں تک کہ عمران خان کے دورہ روس کی بھی مخالفت کی؟ آخر تم مغرب سے پڑھ کر آنے والے مغرب کی اتنی سپورٹ کیوں کرتے ہو؟ میرا ابتدائی جواب تو یہ تھا کہ میں نے یوکرین کی سپورٹ نہیں کی، صرف جنگ کی مخالفت کی ہے۔ کیوں کہ جنگ میں کوئی نہیں

Read more

روس یوکرین تنازعہ اور سرد جنگ

جس رات وزیراعظم عمران خان ماسکو پہنچے، ان کے صبح اٹھنے سے پہلے روسی صدر پیوٹن نے ”سپیشل ملٹری آپریشن“ کے نام پر یوکرین پر ہر طرف سے حملہ کر دیا جو مشرقی یوکرین کے ڈوب باس کے روسی بولنے والے علاقے تک محدود نہ رہا۔ پاکستانی وفد مشکل میں پھنس گیا کہ کرے تو کیا، بچگانہ غیر جانبداری مشکل میں پڑ گئی۔ روس یوکرین تاریخ اپنے اوریجن میں اتنی باہم پیوست ہے کہ روس کرائیوین رس کہلایا ہے۔ 1917

Read more

گنتی کے تین جوڑے اور خاموش سا سوئس اکاونٹ

قبلہ ہارون رشید کی آنکھ کو جو شخص بھا جائے، سمجھ جائیں اس کے پاس گنتی کے تین ہی جوڑے ہیں۔ یہ جوڑے جس کے پاس ہوں اُس کے لیے کامیابی اور بخشش کا وعدہ ہے۔ گنتی کے یہ تین جوڑے جنرل ضیا نے سی کر سب سے پہلے اپنے ایک "فاتح” کو پہنائے تھے جو اکثر خاموش رہتے تھے۔ آج ضیا الحق اور ان کےخاموش فاتح نہیں ہیں مگر وہ تین جوڑے پہلے سے کہیں بہتر حالت میں موجود

Read more

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ چوہدری پرویز الہی کو دینے پر آمادہ

متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم بشمول پیپلز پارٹی) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑی حد تک ہوم ورک مکمل ہو گیا ہے۔ تاہم ایک ایک رکن کی حامل جماعتوں سے بھی ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔ بظاہر اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے۔ کوئی ہلچل دکھائی نہیں دیتی لیکن سیاسی جوتشی برملا کہہ رہے ہیں کہ کپتان کی گھر

Read more

طاقت کے نئے پرانے مراکز اور پاکستان

وزیراعظم پاکستان عمران خان کے حالیہ دورہ روس کو بالکل اسی طرح سے دیکھنا چاہیے جس طرح صدر ایوب خان نے 1961 میں امریکہ کا دورہ کیا جس میں پاکستانی صدر کو یادگار پروٹوکول دیا گیا۔ اصل میں اس وقت امریکہ کو سوویت یونین اور کمیونسٹ بلاک کے مقابل پاکستان کا ساتھ چاہیے تھا اس کے بعد ہی پاکستان مکمل طور پر امریکی کیمپ کا حصہ بنا اور اس کی وجہ سے پاکستان سیٹو اور سینٹو کا بھی ممبر بنا۔ عمران

Read more

عمران خان کا دورہ روس، مضمرات و امکانات

اس میں تو کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کا دورہ روس کافی پہلے بلکہ اس وقت سے طے شدہ تھا جب روس اور یوکرین کشیدگی اس حد تک نہیں پہنچی تھی کہ جنگ کی نوبت آئے۔ مگر عمران خان کے دورے سے چند دن پہلے صورتحال واضح ہو چکی تھی خاص کر جب امریکی صدر جو بائیڈن نے کھل کر خبردار کیا تھا کہ روس چند دن میں یوکرین پر حملہ کرنے والا ہے۔ ایسی صورتحال میں ضرورت

Read more

روس یوکرائن تنازعہ۔ ساس بہو کا جھگڑا

یوکرائن پر حالیہ روسی حملے نے ایک بار پھر دنیا کے امن کو شدید خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ کیونکہ موجودہ دنیا کی صورتحال کچھ ایسی ہے کہ ایک دوسرے پر انحصار ہونے کی وجہ سے ملکوں کے مفادات ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور جب دنیا کے کسی خطے میں جنگ کی صورتحال پیدا ہوتی ہے تو اس میں صرف دو فریق ہی متاثر نہیں ہوتے۔ جس کی تازہ مثال افغانستان ہے جہاں عالمی سطح پر ایک

Read more

مسکان خان کا دفاع کرنے والے پاکستانیوں کی اپنی اخلاقی قامت پر سوالیہ نشان

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی کالج کی 19 سالہ مسلم طالبہ مسکان خان تعلیم تک رسائی کے لیے عورتوں کی جدوجہد کا استعارہ بن گئی ہے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ مسکان خان کی بہادری کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں مہینے کے ابتدائی دنوں میں جنوب ایشیائی خطے کے ان گنت لوگوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ایک

Read more

بہت بڑا سوال… اگر؟

حزب اختلاف نے آخر کار اپنا کام کر لیا ہے۔ حتمی گنتی کے مطابق نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے 200 سے زائد ووٹوں کی تصدیق ہو چکی۔ ان میں تحریک انصاف کے زیادہ تر اتحادیوں کے علاوہ اس کے اپنے اراکین قومی اسمبلی کا ایک اہم حصہ شامل ہے جو یا تو جہانگیر ترین کو جواب دیتے ہیں یا نواز شریف سے براہ راست ڈیل کر رہے ہیں۔ اس 200 کی

Read more

کیا مارشل لاء بھی ایک آپشن ہے؟

آدھی کچی آدھی پکی خبروں اور ایسے ہی تجزیوں کی آج کل سوشل میڈیا وی لاگ اور ٹی وی چینلز پر بہتات ہے۔ زیادہ تر بحث پی ٹی آئی کے ڈیفیکٹرز کی تحریک عدم اعتماد کو ووٹ ڈالنے کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر ہو رہی ہے، کہ جب وہ عدم اعتماد کے حق میں اور اپنی حکومت کے خلاف ووٹ ڈال دیں گے تو سپیکر ان کے خلاف ڈیفیکشن کلاز کے تحت الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دے

Read more

ایک عام پاکستانی کا خط وزیراعظم عمران خان کے نام

محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب اسلام علیکم میں یہاں بالکل بھی خیریت سے نہیں ہوں، لیکن امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے ، آپ وہاں خیریت سے اس لئے ہوں گے کہ آپ میری جگہ نہیں ہیں، اور میں یہاں خیریت سے اس لئے نہیں ہوں کہ میں آپ کی جگہ نہیں ہوں۔ خیر۔ عرض صرف اتنا کرنا چاہتا ہوں کہ میں وہ عام پاکستانی ہوں کہ جس نے آپ کے وزیر اعظم بننے سے

Read more

یوکرائن پر حملہ ناقابل قبول جارحیت ہے

پاکستان میں یوکرائن پر روسی حملہ کو دو حوالوں سے دیکھا جا رہا ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم کی اس موقع پر ماسکو میں موجودگی اور اور عسکری لحاظ سے بے وقعت ہمسایہ ملک پر باقاعدہ حملہ کے چند گھنٹے بعد ہی صدر ولادیمیر پوتن نے عمران خان سے ملاقات کی۔ یوں اس جنگ کو سمجھنے کے لئے یہ اہم ترین حوالہ بن گیا۔ اس کے علاوہ اس حملہ کو امریکی جارحانہ عالمی پالیسیوں کے تناظر میں دیکھا یا سمجھا جا

Read more

پیکا آرڈیننس: ’فیک نیوز شیئر کرنے پر سزا لیکن خبر غلط ہے اس کا فیصلہ کون کرے گا؟‘

حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قانون میں ترامیم متعارف کروائی گئی ہیں۔ لیکن صحافتی تنظیموں، حزب اختلاف اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق حکومت نے فیک نیوز کی تشریح نہیں کی ہے۔

Read more

روٹی اور چھت سے آگے کی سوچ کے تحت قائم پناہ گاہیں

ہمارے ہاں تنقیدی اور تخریبی طرز فکر کا رجحان اتنا زیادہ ہے کہ ملک میں حکومت، مخیر حضرات اور این جی اوز کے بہت سے اچھے کام پس پردہ چلے جاتے ہیں۔ دوسرا ہمارے میڈیا کا یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ وہ ڈویلپمنٹ جرنلزم کی اہمیت کو یا تو سمجھتے نہیں یا پھر اچھے اقدامات کی تشہیر سے شاید ان کو اتنی ریٹنگ نہیں ملتی کیونکہ ان میں اتنی سنسنی خیزی کا پہلو نہیں ہوتا۔ مہذب اور ترقی

Read more

ستائیس فروری کا فیصلہ کن عوامی مارچ

پاکستان پیپلز پارٹی 27 فروری کا عوامی مارچ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے لہرانے والا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سیاسی بصیرت کا عملی ثبوت دیا ہے۔ اب تو تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایک زبان ہو کر موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے لانگ مارچ کی حمایت کرنا شروع کردی ہے۔ کراچی سے خیبر تک اب ہر گلی ہر کوچہ عوام بلاول بھٹو زرداری کی آواز پر لبیک کہنے کو مکمل

Read more

پیکا آرڈیننس: حکومتی بوکھلاہٹ کا ثبوت

اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر خاموشی اور رازداری سے معاملات آگے بڑھا رہی ہے۔ میڈیا کو اب تک صرف یہی خبریں میسر ہوئی ہیں کہ کون کس سے مل رہا ہے یا ملنے جا رہا ہے۔ اس کے سوا اب تک یہ بھی واضح نہیں ہو سکا کہ عدم اعتماد کی تحریک پہلے پنجاب میں لائی جائے گی یا ڈائریکٹ وفاق میں۔ کہا جا رہا ہے کہ اپوزیشن عدم اعتماد کی تحریک کے بارے میں بیک وقت تین

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن کا کلیدی عشق اور تاریخ کا جبر

طبیبوں نے کئی ماہ قبل شفایابی کی تسلی دینا بھی ترک کر دیا تھا۔ ڈاکٹر مہدی حسن مگر معمول کی زندگی بسر کرنے کو ڈٹے رہے۔ ”موت کا ایک دن معین ہے“ والی حقیقت تسلیم کرنے کے علاوہ ان کا رویہ زندگی سے بھرپور محبت اور بدترین حالات میں بھی امید نہ کھونے کا توانا ترین اظہار تھا۔ ان کی رحلت کے بارے میں صحافیانہ کالم لکھ نہیں سکتا۔ وہ میری بیوی کے ماموں تھے۔ اس کے والد جب بینکاک

Read more

روسی حملے کے بعد یوکرین میں پھنسے پاکستانی: ’ہمیں ڈر تھا انارکی کی کیفیت میں سب سے پہلے ہم پردیسی نشانہ بنیں گے‘

یوکرین پر روسی حملے کے دوران یہاں بہتر مستقبل کی تلاش میں آنے والے پاکستانی شہریوں کا ایک گروہ اب پولینڈ جانے پر مجبور ہے اور یہ سفر ان کے لیے ہرگز آسان نہیں ہے۔

Read more

عمران خان نے یوکرین بحران کے باوجود روس کا دورہ اور صدر پوتن سے ملاقات کیوں کی؟

پاکستان میں خارجہ پالیسی کے بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ عمران خان کا دورۂ روس مغربی دنیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات پر منفی اثرات مرتب نہیں کرے گا، تاہم یوکرین کے حوالے سے پاکستان کی جانب سے کسی سخت مؤقف کی صورت میں مستقبل میں مغرب کے ساتھ پاکستان کے تعلقات میں سرد مہری آ سکتی ہے۔

Read more

کیا پاکستانی وزیر اعظم روسی سفارتی ہتھکنڈے کا شکار ہوئے؟

روس نے آج علی الصبح یوکرائن پر باقاعدہ حملوں کا آغاز کر دیا۔ صدر پوتن نے یوکرائن پر حملے کا حکم ایک ایسے وقت دیا جب پاکستانی وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو میں موجود تھے۔ اس طریقہ کار سے یہ تاثر قوی ہو گا کہ روس نے ایک سنگین اقدام کے موقع پر پاکستانی وزیر اعظم کی ماسکو میں موجودگی کو اپنی سفارتی کامیابی کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ روسی صدر

Read more

وزیراعظم عمران خان کی صدر پوتن سے ملاقات: دونوں کے درمیان رکھی ہوئی چھوٹی میز اور سماجی فاصلہ نہ ہونے پر تبصرے

روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے اور کورونا سے جنگ لڑتے لڑتے دنیا میں تیسری عالمی جنگ کا طبل بجنے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ لیکن آپ سوچ رہے ہوں گے کہ یہ جنگ کی خبروں کے درمیان میزوں کا ذکر کیوں ہو رہا ہے۔

Read more

سوئس سیکرٹس میں پاکستان کے جرنیلوں کے نام

پاکستان کے فوجی جرنیلوں کے ناموں کو ماضی کے طرح ایک دفعہ پھر کرپشن کی کہانیوں میں نمایاں جگہ ملی ہے حال ہی میں سوئز سیکرٹس نامی تحقیقات میں پاکستانی فوج کے اعلی خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابقہ سربراہ جنرل اختر عبدالرحمٰن ( 1979۔ 1987 ) اور دوسرے فوجی جنرل زاہد علی اکبر کے ناموں کو شایع کیا گیا ہے۔ جنرل اختر عبدالرحمٰن کو فوج میں ایک اعلی مقام حاصل تھا جنرل عبدالرحمٰن سابقہ فوجی

Read more

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت، والدین بری

اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر کو سزائے موت جبکہ ان کے دو ملازمین کو دس، دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ ظاہر جعفر کے والدین سمیت مقدمے میں نامزد دیگر ملزمان کو بری کر دیا گیا۔

Read more

عمران خان کا استقبال روسی نائب وزیر خارجہ نے کیوں کیا؟

پہلے تو یہ بتاتا چلوں کہ پاکستانی چینلوں کی خبروں میں جو کہا جا رہا ہے کہ روس میں عمران خان کا ریڈ کارپٹ استقبال ہوا تو یہ سرکاری زعماء کے استقبال کے ضمن میں ایک معمول ہے۔ اس پر اچنبھا ہونا چاہیے نہ تفاخر۔ دوسری بات یہ کہ راستوں کو قمقموں سے سجایا گیا۔ ارے بھائی یہ روشنیاں تین سال پہلے نئے سال کے سلسلے میں نصب کی گئی تھیں۔ بجلی وافر ہے چنانچہ یہ تب سے شام گئے

Read more

روس، یوکرین کشیدگی: یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کو جلد از جلد وطن واپس لوٹنے کی ہدایت

روس کے ساتھ جاری کشیدگی کے پیش نظر یوکرین کی پارلیمان نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے جبکہ وہاں موجود کئی پاکستانی طلبہ کا کہنا ہے کہ انھیں مجبوری میں وطن واپسی کا فیصلہ کرنا پڑے گا۔

Read more

ریاست مدینہ یا پوٹن کا روس؟

کہنے کو تو عمران خان پاکستان کو ریاست مدینہ بنانا چاہتے ہیں لیکن گزشتہ اتوار کو انہوں نے، جو دو صدارتی آرڈی نینس جاری کیے، وہ تو کچھ اور ہی بتا رہے تھے۔ ان صدارتی آرڈی نینسوں کے ذریعے ایک طرف تو فیک نیوز روکنے کے نام پر آزادی اظہار کا گلا دبانے کی کوشش کی گئی اور دوسری طرف الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اختیارات میں مداخلت کی گئی۔ اتوار کے دن پارلیمان کو بائی پاس کر کے آرڈی

Read more

جنگ کے دہانے پر کھڑا روس اور پاکستانی وزیر اعظم کا دورہ

پاکستانی وزیر اعظم عمران خان ایک ایسے وقت میں روس کے دو روزہ دورہ پر ماسکو پہنچ رہے ہیں جب امریکی صدر جو بائیڈن کی قیادت میں یورپی ممالک روس کے خلاف سخت پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔ اس دورے کی تاریخ طے کرتے وقت شاید یہ اندازہ نہیں تھا کہ حالات اتنی تیزی سے سنگین صورت حال اختیار کرلیں گے۔ یورپی لیڈروں اور مبصروں نے گزشتہ روز کے روسی فیصلوں کو یورپ کے لئے ’تاریک دن‘ قرار

Read more

پاکستان اور روس کے اُتار چڑھاؤ پر مبنی تعلقات: دھمکیوں سے بلاوے تک، دونوں ممالک میں تعلقات کے مختلف ادوار

قیام پاکستان کی خواہش تھی کہ وہ امریکہ کے کیمپ میں جائیں اور اس کی کئی وجوہات بتائی جاتی ہیں۔ انڈیا اور سوویت کی قربتیں بڑھیں تو پاکستان اور امریکہ بھی ایک بار پھر قریب ہوئے۔ ایسے میں پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔

Read more

عمران خان کی نریندر مودی کو مناظرے کی پیشکش اور ٹیلی پرامپٹر کی بحث جو دو براعظموں میں سوشل میڈیا صارفین کی دلچسپی کا مرکز ہے

گذشتہ روز ٹیلی پرامٹر کے نام سے ایسا ہی ایک ٹرینڈ دنیا کے دو مختلف براعظموں میں صارفین کی دلچسپی کا باعث بنا رہا۔ اس کی ایک وجہ تو امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا روس پر پابندیاں عائد کرنے کے حوالے سے قوم سے خطاب تھا۔لیکن دوسری وجہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی جانب سے انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دونوں ہمسائیوں کے درمیان موجود مسائل کے حل کے لیے براہ راست مناظرے کی پیشکش کرنا تھے۔

Read more

پیکا آرڈیننس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکومت کو پیکا قانون کی دفعہ 20 کے تحت گرفتاریوں سے روک دیا گیا

سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ عوامی نمائندے کے لیے تو ہتک عزت کا قانون ہونا ہی نہیں چاہیے، جبکہ زمبابوے اور یوگینڈا جیسے ممالک میں ہتک عزت کے قانون کو فوجداری قوانین سے علیحدہ کیا جا رہا ہے۔

Read more

روس، یوکرین کشیدگی پاکستان میں گندم کی درآمد کو کس حد تک متاثر کر سکتی ہے؟

پاکستان رواں مالی سال میں لگ بھگ 70 کروڑ ڈالر کی گندم درآمد کر چکا ہے جس کا اسی فیصد سے زیادہ حصہ روس اور یوکرین سے درآمد کی جانے والی گندم پر مشتمل ہے۔ مگر ان دونوں ممالک میں حالیہ کشیدگی کیا درآمدی گندم کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گی۔

Read more

افغانستان کا مستقبل اور درپیش چیلنجز

پاکستان کی علاقائی سیاست یا خطہ کے مجموعی استحکام کے تناظر میں افغانستان کے بحران کا حل ایک کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان افغان بحران کے حل میں زیادہ سنجیدہ اور فکرمند نظر آتا ہے۔ کیونکہ پاکستان سوچتا ہے کہ افغان بحران کا حل اگر ممکن نہ ہوسکا تو اس کا براہ راست منفی اثرات ہماری اپنی داخلی سیاست پر بھی ہو گا۔ افغانستان میں طالبان کی حکومت کے قیام کے بعد عمومی خیال

Read more

تئیس سال بعد پاکستانی سربراہ کا دورہ روس

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی خصوصی دعوت پر وزیر اعظم عمران خان 23 فروری کو دو روزہ دورے پر روس جا رہے ہیں۔ 23 کے ہندسہ کے حوالے سے ایک عجیب اتفاق ہے کہ وزیر اعظم 23 فروری کو روس جا رہے ہیں اور 23 سال بعد یہ پہلا موقع ہے کہ روس نے پاکستان کے کسی سربراہ کو ماسکو دورے پر دعوت دی ہے اسی لئے دنیا کی توجہ اس وقت وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس پر

Read more

اتحادی جماعتوں کی سیاست اور تحریک عدم اعتماد

حزب اختلاف کی مجموعی سیاست عمران خان حکومت کے خاتمہ سے جڑی ہے۔ لیکن ساڑھے تین برس سے زیادہ کی مجموعی حزب اختلاف کی سیاست حکومت گرانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آتی ہے۔ اگرچہ حزب اختلاف نے کئی سیاسی ڈیڈ لائنیں بھی دیں مگر حکومت برقرار اور ان کے سیاسی مخالفین کو ہر محاذ پر پسپائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ایک عمومی سوچ اور فکر یہ تھی کہ کیونکہ حکومت کی عددی تعداد بہت محدود ہے

Read more

علمائے کرام کا اصل میدان عمل

دسمبر 2021 ء میں ماسکو میں ایک سالانہ پریس کانفرنس کے دوران صدر ولدیمیر پوتن کا یہ کہنا بہت خوش آئند ہے کہ اظہار آزادی کے نام پر پیغمبر عالم ﷺ کی گستاخی و بے ادبی کسی بھی طرح ( artistic freedom) فنکارانہ اور جمالیاتی حق میں شامل نہیں ہے بلکہ یہ مذہبی آزادی کا غلط اور ناجائز استعمال ہے بلکہ انھوں نے مزید کہا کہ یہ اسلام پر کاربند لوگوں کے جذبات اور احساسات کو ٹھیس اور تکلیف پہنچانا

Read more

عورت مارچ یا یوم حجاب

پچھلے دنوں ایک ممتاز قانون دان کا ایک بڑا دلچسپ ٹویٹ نظروں کے سامنے سے گزرا۔ وہ میں آپ کی نظر کرتا ہوں۔ وہ لکھتے ہیں ”نادان عورتیں عزت کے چار حفاظتی حصار باپ، بھائی، بیٹا اور شوہر کو چھوڑ کر غیر مردوں کی محفل میں عزت تلاش کرتی ہیں۔ جب کوئی غیر مرد عورت کی عزت پامال کر کے رفو چکر ہوجاتا ہے۔ تب وہی عورتیں کہتی ہیں کہ مرد ذات بڑی دھوکے باز ہے۔“ ۔ مارچ کے مہینے

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

سفارتکاری میں شکوے شکایتیں اور امریکی استعمال کا الزام

سفارتکاری میں شکوے شکایتیں پرکاہ کے برابر بھی اہمیت نہیں رکھتے ہیں اور نا ہی یہ لیلی مجنوں کے قصے کے مانند کوئی پریم کہانی ہوتی ہے کے سب کچھ تیاگ دیا جائے۔ عمران خان نے بیان دیا کہ ”امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کیا“ سوال یہ ہے کہ ہم اتنے نادان کیوں تھے کہ ہر بار استعمال ہو گئے؟ اور کیا ہم ہمیشہ ہر معاملے میں امریکہ کے ساتھ اس کے ہمنوا بنے رہے ہیں؟ اگر گفتگو صرف

Read more

سعودی عرب: تین صدی قبل جب محمد بن سعود نے سعودی عرب کے قیام کی جدوجہد کا آغاز کیا

جدید سعودی ریاست کے قیام کی جدوجہد کا آغاز 18 ویں صدی میں ہوا تھا۔ اس زمانے میں نجد میں چھوٹی چھوٹی ریاستیں تھیں اور ہر ریاست کا الگ الگ حکمران ہوتا تھا۔ آل سعود کے سربراہ امیر سعود بن محمد بن مقرن کے چار صاحبزادے تھے جنھوں نے یہ عہد کیا کہ وہ نجد میں سعودی سلطنت قائم کریں گے۔

Read more

عمران خان کا روس کا دورہ: پاکستان کو اس دورے سے کیا حاصل ہو سکتا ہے؟

وزیراعظم عمران خان روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے دعوت پر ماسکو کا دو روزہ دورہ کرنے والے ہیں جو گذشتہ 22 برسوں میں کسی پاکستان رہنما کا روس کا پہلا دورہ ہے۔ تاہم یہ دورہ ایک ایسے موقع پر کیا جا رہا ہے جب مغربی ممالک اور روس کے درمیان یوکرین کے معاملے پر کشیدگی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں عورت مارچ متنازع کیوں

علمی یوم خواتین، سب سے پہلے 28 فروری کو 1909 میں امریکا میں منایا گیا، پہلی عالمی خواتین کانفرنس 1910 میں کوپن ہیگن میں منعقد کی گئی، 8 مارچ 1913 کو یورپ بھر میں خواتین نے ریلیاں نکالیں اور پروگرام منعقد کیے اور اب برسوں سے 8 مارچ کو عالمی سطح پر یوم خواتین منایا جاتا ہے یہ دن پاکستان میں بھی آٹھ مارچ کو منایا جاتا ہے لیکن اس میں بہت اختلافات سامنے آئے ہیں میری جسم میری مرضی،

Read more

سٹے آرڈر، صدارتی آرڈیننس اور خفیہ ملاقاتیں

پیٹرول کی قیمت میں حال ہی میں جو گراں باراضافہ ہوا ہے وہ حکومت کو مطمئن نہیں کرپایا۔ ہمارے پالیسی ساز اس کے باوجود پراعتماد ہیں کہ اپنی ”حقیقی آمدنی چھپانے کے عادی“ عوام بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کو بھی بآسانی برداشت کر سکتے ہیں۔ اسی باعث ایک سمری تیار ہوئی ہے جو بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت میں چھ روپے بڑھانے کی خواہاں ہے۔ وطن عزیز میں غریبوں کے یک وتنہا ہمدرد ٹھہرائے وزیر اعظم عمران

Read more

اسلاموفوبیا۔ ایک ہتھیار

وکی پیڈیا، پی ای ڈبلیو اور دیگر شماریاتی اداروں کے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق 19 صدی کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ سال 2015 ء کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں اسلام کے ماننے والوں کی تعداد 1.8 ارب ہے جو تقریباً کل آبادی کا 24 فیصد ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق جس رفتار سے مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا

Read more

’رب ہک تریمت اے‘

سرائیکی وسیب کے مہان شاعر رفعت عباس کہتے ہیں ’رب ہک تریمت اے‘ ، مجھ جیسے کم علم کی دانست میں برصغیر کے شاید ہی کسی شاعر نے اپنی شاعری میں یہ اہم نکتہ اٹھایا ہو گا، بلاشبہ مغرب میں یہ نکتہ کئی دہائیاں قبل موضوع بحث بن چکا تھا کہ مذہبی کتابوں اور مذہب کی تشریح بیان کرنے والی کتابوں میں گوڈ کے لئے مذکر کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا ہے جبکہ مونث کا صیغہ کیوں استعمال نہیں

Read more

ریاستوں سے بھری ٹوکری کا قصہ

خطے میں مستقل تصادم کی وجہ تنازعہ کشمیر ہے۔ جب تک یہ تنازعہ حل نہیں ہو جاتا، پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا خطرہ موجود رہے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے گزشتہ دنوں سی این این کے ساتھ ایک انٹرویو میں کیا ہے۔ اس انٹرویو پر ایک معاصر نے طویل ادا ریہ لکھا، جس میں اخبار نے وزیر اعظم کے خیالات سے اتفاق کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کے حل کو برصغیر کے لوگوں کے

Read more

بلاول بھٹو کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں

موجودہ عمران حکومت میں ایک حشر بپا ہے، پورے ملک میں ہر طرف پریشانی ہے، ہر گھر گھر میں بھوک سے تنگ مہنگائی کے مارے ہوئے عوام اب نجات چاہتے ہیں، عوام کی امید چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں، کیونکہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن کا متحرک کردار ادا کر رہا تو وہ بلاول بھٹو زرداری ہی ہیں، بلاول بھٹو بیک وقت کراچی ہو یا اسلام آباد یا پھر کوئٹہ انتہائی متحرک کردار ادا کر

Read more

تحریک اعتماد کا ”خطرناک“ کھیل

سیاسی حلقوں میں پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم کے خلاف ”تحریک عدم اعتماد“ کا شور شرابا سننے میں آ رہا ہے تاحال صورت حال واضح نہیں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن جس تیز رفتاری سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے آنے والے دنوں میں کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا عدم اعتماد کا ”خطر ناک“ کھیل جہاں حکومت کی چھٹی

Read more

پیکا ایکٹ کا صدارتی آرڈیننس: پی ٹی آئی حکومت کو پیکا ایکٹ میں ترامیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پیکا قوانین میں کیا ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں؟ حزب اختلاف، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین کو ان ترامیم پر کیا اعتراضات ہیں۔

Read more

حکومت جا نہیں رہی لیکن موجود بھی نہیں ہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جہانگیر ترین مسلسل پارٹی کے وفادار رہیں گے اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ کا دعویٰ ہے کہ اسے 30 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔ اس گروپ نے گزشتہ دنوں دو بار ملاقات کی ہے اور خبروں کے مطابق جہانگیر ترین خفیہ طور سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی مل

Read more

کیا پاکستان میں خواتین محفوظ ہیں؟

ایک ایسے وقت میں جب وزیراعظم عمران خان اپنی کابینہ کے 10 وزراء کو ان کی متعلقہ وزارتوں کی اچھی کارکردگی پر اعزازات سے نواز رہے تھے بشمول وزیر برائے انسانی حقوق کے جن کو اچھی کارکردگی پر پانچواں نمبر ملا۔ اسی وقت ملک خواتین کے خلاف تشدد میں ڈوبا ہوا تھا۔ دسمبر 2021 میں قومی اسمبلی کو بتایا گیا کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران؛ ملک میں عصمت دری کے 14000 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں گزشتہ چھ ماہ

Read more

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ، اغراض و مقاصد اور توقعات

پچھلے سال جب پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا تو اس وقت بھی پیپلز پارٹی واحد اتحادی جماعت تھی جس نے گراس روٹ لیول تک مارچ کامیاب بنانے اور نیازی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تیاریاں بڑے زور و شور سے شروع کردی تھیں، مگر اس وقت جن وجوہات کی بنا پر لانگ مارچ کو منسوخ کر دیا گیا تھا آج ان پہ بحث کے بجائے پیپلز پارٹی کی جانب سے

Read more

آئی ایم ایف کے شکنجے میں جکڑی معیشت

گزشتہ کئی ہفتوں سے دہائی مچائے چلاجارہا ہوں کہ وطن عزیز میں بنیادی سوال یہ نہیں رہا کہ وزارت عظمیٰ کے منصب پر کون بیٹھا ہے۔ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اس منصب سے ہٹادیا گیا تب بھی مہنگائی کا طوفان ہرگز نہیں ٹلے گا۔ کلیدی وجہ اس طوفان کی عالمی معیشت کے نگہبان ادارے-آئی ایم ایف- سے 2019میں ہوا وہ معاہدہ ہے جو رواں برس کے ستمبر تک بروئے کار رہنا ہے۔ اس معاہدے کو

Read more

مہنگائی سے جڑے قصے

بچپن میں بڑے بوڑھوں کے ساتھ نشست کا مزہ ہی اور ہوتا تھا۔ جہاں یہ لوگ آپ کو اپنے بچپن کے قصے سناتے ہیں وہاں روایات، ثقافت، ملکی حالات کے حوالے سے بھی دلچسپ باتیں سننے کو ملتی تھیں۔ جس میں سرفہرست تو اس وقت اور آج کل کی خوراکوں کے درمیان فرق اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں تھیں۔ اب گھی کو ہی دیکھ لیں کہ میری تائی بتاتی تھیں کہ لوگ گاؤں سے مکھن اور دیسی گھی اکٹھا کر

Read more

میسور میں محصور سمیرا!

سینیٹر عرفان صدیقی صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے بھارتی شہر میسور میں کئی مہینوں سے محصور، حکومت پاکستان کی توجہ کی منتظر پاکستانی لڑکی سمیرا کا معاملہ ایوان بالا میں اٹھایا۔ سینیٹر صاحب کی کاوشوں کا نتیجہ ہے کہ اب امید بندھی ہے کہ یہ معاملہ جلد حل ہو جائے گا اور سمیرا اپنے وطن پاکستان واپس آ سکے گی۔ سمیرا کا تعلق قطر میں مقیم ایک پاکستانی خاندان سے ہے۔ چند برس قبل سمیرا کی ملاقات ایک بھارتی

Read more

!خمیازہ بھگتنا پڑے گا

آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور مدیر،محسن بیگ اسٹیبلشمنٹ کے خود ساختہ فعال بازو ہیں۔ وہ 2014-15 کے بدنام کنٹینر پر موجود تھے۔ عمران خان کے راز دار ہونے اور اُن کے لیے عطیات اکٹھے کرنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ عمران خان کے ذاتی دوستوں کی خاص محفلوں میں ان کی ایک ساتھ تصاویر ہیں۔ چنانچہ جب کچھ ماہ قبل وہ عمران خان پر کھل کر تنقید کرنے لگے تو قدرتی طور پر چہ میگویاں شروع ہوگئیں۔ کیا خان

Read more

نواز شریف کی غلطی اور عمران خان کا چانس

سیاست بے رحمی، خود غرضی اور مفاد پرستی کا کھیل ہے۔ اس میں دوستی اور خونی رشتوں کا بھی لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ باپ، بیٹا اور بھائی ایک دوسرے کے مقابلے پر کھڑا ہونے میں ہار محسوس نہیں کرتے۔ کیوں کہ طاقت اور اقتدار کا نشہ آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے۔ ایک مقبول سیاستدان ہر وقت موقع کی تاک میں رہتا ہے کہ کب اس کا مخالف غلطی کا مرتکب ہو اور وہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو

Read more

جہانگیر ترین کا طیارہ، اقتدار کی ہما

ساڑھے تین برسوں میں پہلی بار سیاست میں حقیقی معنوں میں ہلچل مچی ہے، اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور نیچا دکھانے پر اپنی طاقت صرف کرتی رہیں، اب اپوزیشن عمران حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی نظر آ رہی ہے، پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے نکلنے کے بعد وقتی طور پر اپوزیشن میں دراڑ پڑی مگر اب دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف ایک نقطہ پر متحد ہو گئی

Read more

عمران خان کو آئینہ دیکھنا پسند نہیں!

حکومت نے ایف آئی اے کے ذریعے کارروائی کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سیاسی تبصروں میں ’بدکلامی‘ کرنا منع ہے لیکن منڈی بہاؤالدین میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سنی جائے تو اس میں مخالفین کے خلاف سخت ترین نازیبا الفاظ اور رائے کے سوا کچھ سننے کو نہیں ملے گا۔ اگر عمران خان یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ جس شخص کے ہاتھ میں اقتدار ہے، اس کے سارے قصور معاف ہیں تو انہیں جاننا

Read more