محسن بیگ کیس۔ فساد کی بنیاد

سیاست اور حکومت کے کھیل بھی نرالے ہوتے ہیں لیکن اصلاً کھیل اصول و ضوابط کو بالائے طاق رکھ کر کھیلے جائیں تو وہ کھیل خطرناک ثابت ہوتے ہیں، ہمارے ہاں سیاست اور حکومت میں اصول و ضوابط کا خیال کم ہی رکھا جاتا ہے لہذا ان میدانوں میں ہمیشہ خطرے منڈلاتے رہتے ہیں، خطروں کے کھلاڑیوں کا کارزار اکثر میدان صحافت میں سجتا ہے اور اس میدان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے۔ قارئین کرام گزشتہ دنوں

Read more

ریحام خان نے بدنام کیا: مراد سعید کا مقدمہ کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے ایک پریس کانفرنس میں وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان پر ان کی کتاب میں یہ لکھنے پر مقدمہ کرنے کا اعلان کیا ہے کہ مراد سعید اور وزیراعظم کے درمیان نامناسب تعلقات تھے۔ مراد سعید نے کہا کہ وہ 2018 میں شائع ہونے والی ریحام خان کی کتاب میں انہیں اور وزیراعظم کو بے عزت کرنے پر قانونی کارروائی کریں گے۔ ”میں نے اس کے خلاف قانونی راستہ اختیار کرنے

Read more

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری: ایک پر حملہ سب پر حملہ

ممتاز شاعر منیر نیازی نے نہ جانے کس موقع کی مناسبت سے پنجابی کی ایک غزل کہی تھی لیکن جب میں عمران خان، مراد سعید اور محسن جمیل بیگ تنازعہ پر قلم اٹھا رہا ہوں تو مجھے ان کا درج شعر بہت یاد آ رہا ہے۔ ؂ کج شہر دے لوک وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی میں حیران ہوں کپتان اتنی جلدی اپنے ان دوستوں سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں جن کے کندھوں

Read more

محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع

اسلام آباد میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے محسن بیگ کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے ملزم کے جسمانی ریمانڈ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔ اس سے قبل تھانہ مارگلہ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر محسن بیگ کو اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا تھا اور عدالت سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ

Read more

پیسے دے دو، جوتے لے لو

Macy’s دنیا کا سب سے بڑا ڈیپارٹمنٹل اسٹور مین ہٹن نیویارک میں گھر کے قریب ہے جب کوئی مصروفیت نہ ہو دنیا بھر کے سیاحوں میں مقامی افراد کے آتے جاتے دل لبھاتے لوگوں کو دیکھنا ہو چلے جاتے ہیں کچھ نہ خریدو گاۓ کے مکھن جیسی اجلی سیلز گرل سے ڈھیروں سوال پوچھو مجال ہے ابرؤے دل بر پر اک شکن نا خوشگوار کا بل پڑے 2015 میں ایسی ہی ایک سیلز گرل کہ جس کی دید میں لاکھوں

Read more

محسن بیگ کیس: نیوز ایجنسی کے مالک مذید تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں محسن بیگ کے وکیل نے کہا کہ ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ٹی وی پروگرام میں دیگر پینیلسٹس نے بھی مراد سعید پر بات کی لیکن کسی اور کو گرفتار نہیں کیا گیا اور ان کے موکل پر ایس ایس پی کی موجودگی میں ایف آئی اے اہلکاروں نے تشدد کیا۔

Read more

کسی اور منظر نامے کی امید تو نہیں باندھی جا رہی؟

تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔ اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔ ان دونوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل اور اس کے پیغام کو فروغ دینے میں اہم ترین کردار ادا کیا تھا۔ اسی باعث لیکن بالآخر اقتدار ملا تو یہ دونوں حکومتی نقادوں کے لئے عبرت کا نشان بنادیے گئے۔

Read more

الطاف حسین: لندن جیوری کا فیصلہ کیا ’مائنس الطاف حسین‘ فارمولا کو تبدیل کر سکے گا؟

برطانوی عدالت کے الطاف حسین کو بری کرنے کے فیصلے کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ کیا اس سے الطاف حسین کو پاکستان میں سیاسی اور قانونی ریلیف مل سکتا ہے اور کیا یہ فیصلہ ان کی سیاسی لائف لائن ہے؟

Read more

پاگل وہ تھا یا ہجوم؟

مشتعل ہجوم کی طرف سے قانون اپنے ہاتھ میں لیتے ہوئے توہین مذہب کے نام پر قتل کی وارداتیں پاکستان کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکی ہیں۔ جب تک ان مجرمان کو قانون سے بچ نکلنے کا موقع ملتا رہے گا، تشدد کا یہ سلسلہ نہیں تھمے گا۔ لوگ کہنے لگے کہ وہ ذہنی معذور تھا، پگلا تھا لیکن جب ہم نے مقتول مشاق احمد کے بھائی کو یہ کہتے سنا کہ اس کے بھائی کو رسیوں سے باندھ

Read more

الطاف حسین ہیٹ اسپیچ کر کے بھی کیسے بچ نکلے؟

برطانوی عدالت میں الطاف حسین کے وکیل دفاع نے کمال ہوشیاری اور عیاری سے الطاف حسین کی ان تشدد، جلاؤ گھیراؤ اور قتل و غارت پر اکسانے والی تقریروں کو ”ایک جذباتی فرد“ کی تقریر قرار دیا اور یہ نکتہ سامنے لائے کہ ”تقریر کے بعد الطاف حسین نے تشدد پھوٹ پڑنے پر افسوس کا اظہار کیا تھا“ یاد رہے کہ وکیل دفاع نے ”تقریر کے بعد“ والی بات کی تھی لیکن اس کے باوجود اگر برطانیہ کی عدالت نے الطاف

Read more

مولانا اشرفی نے علما کے عمومی طرز عمل کی نمائندگی کی

وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی نمائندے برائے مذہبی ہم آہنگی، آل پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی وائس آف امریکہ (VOA) کے ٹویٹر سپیس پہ بات کرتے ہوئے غصے میں آ گئے اور انہوں نے جاوید احمد غامدی اور ان کے ساتھیوں پر سخت الزامات لگا دیے۔ پروگرام میں جاوید غامدی کے ادارہ سے منسلک محمد حسن الیاس نے شرکت کی۔ علمی سطح کی بات چیت میں دلائل کے بغیر غصے اور اشتعال انگیز روئیے کا مظاہرہ

Read more

عورت مارچ کے خلاف وزیراعظم کو خط: ’مطالبات کو متنازع بنانے کا مقصد ہماری آواز دبانے کا بہانہ ہے‘

ہر برس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو درپیش چیلنجز پر یہ مارچ کیے جاتے ہیں۔ کراچی میں اس برس عورت مارچ کا انعقاد گھروں میں رہ کر گھر کا نظم و نسق اور بچوں کی نگہدشات کرنے والی خواتین کی محنت و مزدوری کے موضوعات پر کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق ہو حکومت سے خواتین کی اس محنت کو تسلیم کرنے اور اس کی سوشل سکیورٹی دینے کا مطالبہ کریں گی۔

Read more

محسن بیگ اور حکومت: ٹھنڈے پیروں اور گرم سروں کا معاشرہ

کئی سال پہلے یورپ میں کسی ڈاکٹر ہرمن کی ایک کتاب کے بارے میں پڑھا تھا کہ ایک انتہائی اچھی شہرت کے مالک اس ڈاکٹر کے مرنے کے بعد وصیت کے مطابق ان کا سامان کھولا گیا تو اس میں ایک کتاب ملی جس پر لکھا تھا کہ اسے نیلام کر کے حاصل ہونے والی رقم ایک یونیورسٹی میں تحقیق کے کام کے لئے دی جائے۔ اس نیلامی کا اعلان ہوتے ہی بڑے بڑے مالدار لوگ اس میں حصہ لینے

Read more

زرداری وزیراعظم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ، نواز لیگ کو کیا ملے گا؟

آج کا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ عدم اعتماد تحریک آئے گی یا نہیں؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اس کی کامیابی کے امکانات کتنے ہیں؟ پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش میں پارلیمانی جمہوری نظام ہے۔ تینوں کو یہ نظام انگلینڈ سے وراثت میں ملا جہاں پہلی کامیاب تحریک عدم اعتماد 1742 میں پیش ہوئی۔ اس وقت سے اب تک برطانیہ میں اکیس مرتبہ یہ تحاریک کامیابی سے ہمکنار ہوئیں۔ لیکن پچھلے ایک سو پچیس سال میں ایک

Read more

سیاست میں مذہبی کارڈ کا استعمال

ڈاکٹر مبارک علی اپنے کتاب ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو اس نے ڈاکٹر فضل الرحمان کو جو اس وقت کینیڈا کی میکگل یونیورسٹی میں ایک معلم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے اس کو اسلام کی ذمہ داری سونپی گئی مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی کا سربراہ بنایا اس کے بعد ڈاکٹر نے اسلام کے نام پر مختلف رسالے جاری کیے ۔ 1966 میں جب

Read more

تحریک عدم اعتماد کے متعلق چند سوالات

وطن عزیز کا اصل مسئلہ سیاسی عدم استحکام اور جمہوری کلچر کا فقدان ہے۔ جب تک یہ مسائل حل نہیں ہوتے جتنی مرضی حکومتیں تبدیل ہو جائیں حالات میں بہتری نہیں آ سکتی۔ موجودہ دور حکومت میں انتہا کو پہنچنے والی سیاسی محاذ آرائی کی زیادہ ذمہ داری وزیراعظم عمران خان پر عائد ہوتی ہے کیونکہ انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں اپنی افتاد طبع سے مجبور ہو کر جس اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا وہ ان کے عہدے کے

Read more

ریحام خان کیوں نہیں، محسن بیگ کیوں؟

ہتھکڑیاں پہنے دہشت گردی کے مقدمات سننے والی عدالت میں سوجے ہوئے چہرے کے ساتھ، اخباری نمائندوں کو جواب دیتے ہوئے یہی سوال کی شکل میں یہی جواب محسن بیگ نے بھی دیا تھا کہ مراد سعید، ریحام خان پر کیس کردے جس نے یہ سب کچھ اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے۔ آپ کے دل میں بھی یہی سوال اٹھتا ہو گا کہ محسن بیگ کو ایک سرسری ذومعنی اشارہ پر اس حال تک پہنچانے والے ریحام خان کو

Read more

عمران خان کاکشمیر کو پاکستان اور انڈیا کا علاقائی تنازعہ قرار دینا

وزیر اعظم عمران خان نے انہی دنوں امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ اور ایک فرانسیسی میڈیا آؤٹ لیٹ ”لی فیگارو“ کو افغانستان کے بارے میں انٹرویو دیے۔ ”سی این این“ اور ”لی فیگارو“ نے اس موقع پر انڈیا سے تعلقات اور کشمیر کے بارے میں بھی سوال کیے ۔ ان دونوں مغربی صحافتی اداروں کی طرف سے خاص طور پر یہ بات دیکھنے میں آئی کہ ان دونوں کی طرف سے کشمیر کی صورتحال کو چین کے علاقے شن

Read more

’فلائی جناح‘: ایئرعریبیہ کو پاکستان میں پروازوں کی اجازت پر پی آئی اے برہم کیوں؟

پاکستان میں متحدہ عرب امارات کی ایئر لائن ’ایئر عریبیہ‘ کو ایک پاکستانی بزنس گروپ کی ’فلائی جناح‘ نامی فضائی کمپنی کے باہمی اشتراک سے اندرون ملک پروازیں چلانے کی اجازت دی گئی ہے تاہم پی آئی اے نے اسے قومی ایئرلائن کے لیے نقصان دہ اور خلاف قانون قرار دیا ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات اور اسٹیبلشمنٹ

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی سمت اور بیانیہ درست تھا۔ استعفیٰ نہ دینے کا بہانا بنا کر پہلے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دے کر پی ڈی ایم چھوڑنے پہ مجبور کرنے والے اب اسی بلاول بھٹو زرداری کے موقف کے مطابق ایک دھاندلی زدہ، مسلط کردہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے

Read more

چودھریوں کے گھر لگی رونقیں

دوسروں کے ساتھ دوستی یا دشمنی ہر صورت برقرار رکھنے کی عادت میرے اور آپ جیسے عام انسانوں ہی کو لاحق رہتی ہے۔ سیاست دان خود کو ایسے بوجھ سے قطعاَ آزاد محسوس کرتے ہیں۔ ان کی دوستیاں دشمنی اور مخاصمت دوستی میں بدلنے کو دیر نہیں لگاتی۔ مفادات ان سے کچھ بھی کروا سکتے ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے گجرات کے چودھریوں کے لاہور والے گھر میں بہت رونق لگی ہوئی ہے۔ آصف علی زرداری صاحب کے بعد شہباز

Read more

محسن بیگ کی گرفتاری، فائرنگ اور عمران خان کا خوف

صحافی و تجزیہ نگار محسن بیگ کی گرفتاری اور اس موقع پر صحافی کی طرف سے ظاہر کیا گیا رویہ، دونوں قابل مذمت افعال ہیں۔ ریاستی اداروں کو اظہار رائے کو دبانے کے لئے استعمال کرنے کا طریقہ حکومت کے جابرانہ اور ناقابل قبول مزاج کا برملا اظہار ہے۔ اس کی ایک صورت کراچی میں ایک دوسرے ریاستی ادارے کی طرف سے ایک اینکر اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کی صورت میں دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت اقرار الحسن

Read more

کیا گلگت بلتستان کو عبوری آئینی صوبہ بنانا آسان ہے

مختلف ادوار میں گلگت بلتستان میں برسر اقتدار ہر حکومت یہاں کے باسیوں کو امید دلاتی رہی ہے کہ وہ یہاں کا دیرینہ آئینی و سیاسی حقوق کا مسئلہ حل کرے گی۔ کسی بھی حکومت کی طرف سے جب کبھی کوئی سیاسی و انتظامی پیکیج دیا جاتا ہے تو ابتدائی طور پر ان کے سپورٹرز کی طرف سے واہ واہ ہوجاتی ہے لیکن چند سالوں کے اندر اس کی حقیقت عیاں ہوجاتی ہے اور لوگ دوبارہ آئینی و سیاسی محرومیوں

Read more

صحافت کے شگوفے

مخصوص ایجنڈے اور ذہن سازی پر مامور کچھ دانش ور اور صحافی ہر چند دن بعد اپنی زنبیل سے نت نئی گھڑی ہوئی خبریں نکالتے ہیں کبھی حکومت کے جانے کی کبھی میاں صاحب کی واپسی کی کبھی کرسی اور صوفے کے ساتھ ٹوپی پہننے اور اتارنے کی کبھی غیر ملکی دوروں کی ناکامی کی کبھی سیاسی و عالمی تنہائی کی کبھی حکومت اور اداروں کا پیج پھٹنے کی مگر صحافت اور سیاست کے عمرو عیاروں کے مقابل جب سچائی

Read more

محسن بیگ: گرفتاری میں مزاحمت پر نیوز ایجنسی کے مالک کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

صحافی محسن بیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے محسن بیگ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرکاری طور پر وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ یہ حراست کیوں عمل میں لائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

اقرار الحسن: حکومتی ترجمان شہباز گل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت خود مقدمہ درج کرائے گی

پاکستان کے شہر کراچی میں پیر کی شب معروف صحافی اقرار الحسن پر مبینہ طور پر انٹیلیجنس بیورو کے اہلکاروں کی جانب سے تشدد کے بعد ادارے کی جانب سے پانچ اہلکاروں کو بھی معطل کر دیا گیا ہے تاہم تاحال کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

Read more

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کی کیا صورتحال ہے؟

پاکستان میں ایک عام صارف کو آج سے ایک لیٹر پیٹرول 159 روپے 86 پیسے میں ملے گا اور ملک میں پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر آ گئی ہے لیکن ان قیمتوں میں اضافے کا عالمی منڈی کی قیمتوں سے کیا تعلق ہے؟

Read more

عمران خان گھبرائے ہوئے تو ہیں!

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے لیڈر مونس الہیٰ نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کو چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات سے پریشان نہیں ہونا چاہئے۔ یہ یقین دلاتے ہوئے انہوں نے عمران خان سے کہا کہ ’آپ اپنے لوگوں سے کہہ دیں کہ گھبرانا نہیں ہے‘۔ اس پر وزیر اعظم نے مونس الہیٰ اور ان کے خاندان کی ’وفاداری‘ پر

Read more

اور کیا جرم ختم ہو گیا؟

چور مچائے شور وزیر اعظم عمران خان صاحب کو دیکھتے ہی مرزا غالب کا ایک شعر یاد اتا ہے کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی یوں تو پاک و ہند میں مذہب کارڈ کھیلنا سب کا پسندیدہ مشغلہ ہے مگر خان صاحب کو کچھ خاص دسترس حاصل ہے۔ خان صاحب جانتے ہیں کہ عوام کی کس رگ کو دبا کر حمایت حاصل کی جا سکتی ہے۔ کبھی مذہب کے نام پر کشمیر کا

Read more

جھٹکا

عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آ رہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ ان واقعات میں سب سے پہلے 5 فروری 2022 کو لاہور میں آصف علی زرداری کی لیڈر آف دی اپوزیشن میاں شہباز شریف

Read more

کثرت رائے کی خدمات: حکومتی چشم پوشی کیوں؟

انٹرنیشنل واکر کثرت رائے اب تک مختلف کاز پر پوری دنیا میں سولہ ہزار کلو میٹر پیدل سفر کر چکا ہے اور اب ستر سالہ پاک جاپان ڈپلومیٹک ریلیشن شپ کی کامیابی کے تناظر میں ہیرو شیما تا ناگا سا پیدل واک کا ارادہ رکھتا ہے۔ کثرت رائے پوری دنیا میں وہ واحد شخص ہے جس نے اپنی پیدل واک کو قومی مقاصد کے حصول کے ساتھ جوڑ رکھا ہے یہ شخص پیدل واک کے ذریعے قومی مقاصد کے حصول

Read more

اگر مجوزہ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو؟

پاکستانی سیاست میں ایک عمومی روایت یہ رہی ہے کہ انتحابات ہونے کے بعد ہارنے والی جماعتیں اور سیاست دان اکثر دھاندلی اور مقتدر قوتوں کی ساز باز کو اپنی ناکامی کا سبب قرار دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں احتجاجی مظاہروں اور الیکشن کمیشن اور عدالتوں میں اپیلیں دائر کرنے سے کچھ عرصے تک میدان گرم رکھ کر بھڑاس نکالنے میں لگے رہتے ہیں۔ جب اس سے کچھ نتیجہ نہ ملے تو پھر کچھ عرصے بعد اقتدار سے محروم رہ

Read more

چودھری صاحبان کی لگائی ماضی کی گیم اور اب؟

کوئی پسند کرے یا نہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت نے اس جماعت کے حامیوں کو بہت حوصلہ بخشا ہے۔ اسد عمر اور فواد چودھری جیسے وزراء نے نتائج مرتب ہونے کے دوران ہی ٹویٹ لکھے۔ مولانا فضل الرحمن صاحب کو ان کے ذریعے یاد دلایا کہ وہ ’’اپنے گھر‘‘ کی فکر کریں اور عمران حکومت کو تحریک عدم اعتماد کی بدولت فارغ کرنے کا خواب بھلادیں۔ یہ کالم لکھنے سے قبل سوشل میڈیا

Read more

خانیوال میں توہین مذہب کے الزام میں شہری کی ہلاکت: ’غسل دیتے ہوئے پتا چلا ظالموں نے بھائی کی تمام انگلیاں ٹوکے سے کاٹ دی ہیں‘

خانیوال میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے مشتاق احمد کے بھائی کا کہنا ہے کہ مشتاق ذہنی مرض میں مبتلا تھے اور ان کا تمام میڈیکل ریکارڈ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Read more

عمران خان کی ”گھبراہٹ“ اور چوہدری شجاعت حسین کا پیغام

بالآخر 14 سال بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی چوہدری برادران (چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی ) سے ملاقات ہو ہی گئی۔ یہ ملاقات کس سہولت کار نے کرائی ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ پیغام رسانی اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں اطراف نے طویل ناراضی کے بعد ملاقات کی ضرورت محسوس کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)

Read more

رئیس محمد: حنیف محمد کے بھائی اور سابق فرسٹ کلاس کرکٹر وفات پا گئے، ان کی زندگی پر ایک نظر

رئیس محمد کرکٹ کے مشہور ’محمد برادران‘ میں دوسرے نمبر پر تھے۔ ان کے چار بھائیوں وزیر محمد، حنیف محمد، مشتاق محمد اور صادق محمد نے ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی لیکن رئیس محمد وہ واحد بھائی تھے جنھیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع نہ مل سکا۔

Read more

گلگت بلتستان عبوری صوبہ، فاٹا اور مقبوضہ لداخ ایک تقابلی جائزہ

گلگت بلتستان قومی دھارے میں شامل کرنے کے لئے ریاست پاکستان کی سنجیدہ کاوش اور ہماری تیاری دو مختلف پہلوں نظر آتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے دورہ گلگت کے موقع پر یہ اعلان کیا تھا کہ حکومت گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ اور پارلیمنٹ میں نمائندگی دے گی اس کے لئے ٹھوس بنیادوں پر معاملات کو سلجھا رہی تھی کہ گلگت بلتستان اسمبلی الیکشن قریب آ گئی اور پاکستان کے تمام اپوزیشن کی قیادت نے یک زبان ہو

Read more

اسلامی اکانومی سسٹم وقت کی ضرورت کیوں ہے

عمران خان نے پاکستان میں ریاست مدینہ کا نظام قائم کرنے کی کوشش کی جس میں انہیں بری طرح ناکامی ہوئی۔ اب اگر اس کڑی کو آگے لے کر جانے کی بات کی جائے تو مذہبی جماعتیں آگے آ کر عوام کا اعتماد حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے کہ ہم کیا لا سکتے ہیں، کیا دے سکتے ہیں، کس طرح سے معاملات اور حالات بہتر کیے جا سکتے ہیں۔ اگر کوئی مذہبی جماعتیں سیاسی نظام میں ناکامی کے

Read more

تلمبہ میں ایک شخص نہیں، معاشرہ قتل ہوا ہے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہفتہ کے روز بلوچستان میں پنجگور کے مقام پر دہشت گرد حملہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا تھا کہ دہشت گردی ختم کرنے کے لئے دہشت گردوں اور ان کے ہمدردوں اور سرپرستوں کے گٹھ جوڑ کو ختم کرنا ضروری ہے۔ اتوار کی صبح ضلع خانیوال کے علاقے تلمبہ میں ایک نیم پاگل شخص کو مشتعل ہجوم نے یہ کہتے ہوئے انسانیت سوز تشدد کے

Read more

”شہر جاناں میں باصفا“ لوگوں کی تلاش

اصل ”خبر“ تو یہ ہے کہ میرے اور آپ جیسے سینکڑوں پاکستانیوں کی آمدنی میں رتی بھر اضافہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ مارچ کا آغاز ہوتے ہی مگر ہمارے گھروں میں بجلی کے جو بل آئیں گے وہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کا ناقابل برداشت اضافہ دکھائیں گے۔ روزمرہ استعمال کی ہر شے کے نرخوں میں ایسے اضافوں کے لئے میں کئی ماہ سے اس کالم کے ذریعے آپ کے ذہنوں کو

Read more

وزیر اول اور غریدہ فاروقی

ہینڈسم عوام کو ایک ایسا تحفہ ملا ہے جس کی سوچ، منطق اور دلیل کسی کے پلے ہی نہیں پڑتی، ساڑھے تین برس میں ایسے ایسے فیصلے کیے کہ عقل دنگ رہ جاتی رہی، کہتے ہیں زیادہ ذہانت بھی عذاب ہی ہوتی ہے اور یہ ذہانت کا عذاب عوام 2018 ءسے لے کر آج تک بھگت رہے ہیں، آبیل مجھے مار والا محاورہ صادق آنے کی تازہ ترین مثال وفاقی وزراء کو کارکردگی سرٹیفکیٹس دینے کی ہے، ایک نجی ٹی

Read more

کیا عمران خان قومی اسمبلی ”تحلیل“ کر دیں گے؟

کسی بھی جمہوری ملک میں پارلیمانی نظام میں ارکان کی اکثریت کی حمایت سے محروم ہونے والی حکومت کے خلاف اپوزیشن ”تحریک عدم اعتماد“ لاتی ہے یا پھر کوئی حکومت سالانہ مالیاتی بجٹ منظور کرانے میں ناکامی پر مستعفی ہو جاتی ہے۔ صدر مملکت بھی اکثریتی ارکان کی حمایت سے محروم ہونے پر وزیر اعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے جب وزیر اعظم خود محسوس کرے کہ اسے ارکان کی

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

زرداری صاحب، چوہدری برادران سے کیا طے کر کے گئے!

گزشتہ کچھ دنوں سے ملکی سیاست کے منظرنامے پر (وزیراعظم عمران خان کے خلاف) تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے جو ہلچل مچی ہے، اس کا ڈراپ سین ہفتہ کے روز پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمٰن کی لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہٰی سے ہونے والی ملاقات میں ہو چکا۔ کیونکہ ملاقات کی جو اندرونی کہانی ذرائع نے بتائی وہ یہ ہے کہ چوہدری برادران نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے مولانا فضل

Read more

ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل: سیاست یا منافقت؟

ڈاکٹر مفتاح اسمٰعیل کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک ممتاز صنعت کار اور سیاست دان ہیں۔ آپ کا گھرانا ملک میں چاکلیٹ، بسکٹ اور کنفکشنریز کی متعدد مصنوعات بنانے کے سب سے بڑے کارخانے اسمٰعیل انڈسٹریز لمیٹڈ کا مالک ہے۔ ڈاکٹر صاحب کی شخصیت کا سب سے نمایاں پہلو ان کی اعلیٰ تعلیمی قابلیت ہے۔ آپ ملک کے واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے Wharton Business School USA سے پبلک فنانس میں Ph۔ D کی ڈگری حاصل کی ہے۔ اپنے کیریئر

Read more

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی صف بندی: ماضی میں تحریک عدم اعتماد کب، کیسے اور کس کے خلاف پیش ہوئی؟

اس تحریک عدم اعتماد کے کامیابی یا ناکامی کے اسباب سے پہلے یہ جانتے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلے کب اور کتنی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی اور پھر اس کا نتیجہ کیا نکلا؟

Read more

یہ ہیں وہ کارکردگی والے وزراء

پہلے تو یہ بتانا ہے کہ وزراء کی کارکردگی جانچنے اور انہیں ایوارڈ دینے کے لئے منتخب کرنے کی ذمہ داری اس ارباب شہزاد کو سونپی گئی جو ایک ٹاک شو میں اس سوال کا جواب بھی نہ دے سکا کہ کارکردگی جانچنے کا پیمانہ کیا تھا؟ یہ وہی ارباب شہزاد ہیں جس نے پشاور کے ایک ادارے کی سربراہی پر انتظامی تجربے سے نابلد ایک بابو ٹائپ افسر کو شدید تحفظات کے باوجود بھی محض اسی لئے گزشتہ ساڑھے

Read more

کٹھ پُتلی تماشے سے جمہور کو کیا سروکار؟

لیجئے ایک اور کٹھ پُتلی تماشہ لگنے جارہا ہے اور سیاسی منظر کیا کیا رنگ اختیار کرے گا کسی کو اندازہ ہو تو بتائے۔ لگتا ہے کہ آصف علی زرداری نے جو پتا کھیلا تھا کہ پہلے عمران خان کو ہٹاﺅ تو پھر بات ہوگی کو کم از کم پی ڈی ایم کی جماعتوں نے تھام لیا ہے اور اُنکی اُمیدوں کا مرکز اگر کوئی ہے بھی تو تحریک انصاف کے ممکنہ منحرفین اور اس کی اتحادی جماعتیں ہیں جن

Read more

نمبر ون وفاقی وزیر مراد سعید اور ایک ٹاک شو پر پیمرا کا ردعمل 

ایک ٹی وی ٹاک شو میں وفاقی وزیر مراد سعید کے بارے میں گفتگو پر تحریک انصاف اور متعدد وفاقی وزرا نے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا ہے۔ اس پروگرام کا حوالہ دے کر مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ میڈیا پر اظہار خیال کے طریقوں کے خلاف سخت قانون سازی کیا جائے اور اس قسم کی غیر محتاط گفتگو کرنے والوں کے خلاف تادیبی کارروائی ہو۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا اتھارٹی نے ٹاک شو میں ہونے والی گفتگو

Read more

تخت اور تختہ کے درمیان

اپوزیشن کا کہنا ہے وہ براہ راست عمران خان پر وار کرنا چاہتے ہیں۔ پرانا طریقہ جہاں عدم اعتماد کی تحریک پہلے سپیکر کے خلاف لائی جاتی تھی تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ وزیر عظم کے خلاف یہ وار کتنا کاری ثابت ہوگا، اس بار ترک کیا جا سکتا ہے۔

Read more

اندھا سخی، بھلکڑ منصف اور تین چوتھائی کچرا

وزیراعظم عمران خان اپنے وزراء میں جب کارکردگی کی بنیاد پہ سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے تو بادی النظر میں وہ اس بات کا اعتراف کر رہے تھے کہ ان کا اپنی چار درجن سے زائد کابینہ کا چناؤ درست نہیں تھا۔ ان دس وزراء میں حسب توقع کابینہ کے سب سے زیادہ محنت و مشقت کرنے والے یا یوں کہہ لیں دن رات مصروف عمل رہنے والے وزیر برائے پوسٹل سروسز مرد آہن مراد سعید اول قرار پائے۔ دنیا ٹی

Read more

ریاست مدینہ کے ٹاپ ٹین

51 رکنی کابینہ میں سے چن چن کر ”ٹاپ“ 10 وزیروں کی فہرست جاری ہونے کے بعد نہ جانے کیوں ان تمام نیک نام اور بدنام زمانہ معززین کی ایسی ایسی صورتیں نظروں میں پھرنے لگیں کہ آنکھوں کی پتلیاں ہی باہر آ گئیں اور یکایک ایک مزاحیہ سا کٹھ پتلی تماشا اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ دکھائی دینے لگا۔ سیٹھ عابد سے لے کر عابد حسین قریشی عرف عابد باکسر المشہور (نرگس کی ٹنڈ کرنے والا بہادر جوان) گوالمنڈی

Read more

غریدہ فاروقی کے شو ’جی فار غریدہ‘ پر پیمرا کا نوٹس: کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری، گھٹیا بات نہیں کی، غریدہ فاروقی

پیمرا کی جانب سے چینل کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں ان توہین آمیز ریمارکس کا بغیر کسی ادارتی کنٹرول کے آن ایئر ہونا پیمرا کے سیکشن 20 کی سراسر خلاف ورزی ہے اور توہین آمیز گفتگو چینل کی ادارتی پالیسی اور گیٹ کیپنگ ٹولز کی کارکردگی کے حوالے سے باعثِ تشویش ہے۔

Read more

شریفوں کی کرپشن، سٹیل، چینی اور لندن اپارٹمنٹ

تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف بُری طرح رگیدے جا رہے ہیں۔ اپنی سیاسی جانشین بیٹی، مریم نواز کے ہمراہ 165 عدالتی پیشیوں کے بعد کرپشن کے مقدمات میں سزا یافتہ اور سیاست سے تاحیات نااہل۔ کرپشن کے یہ اِلزامات اُس منظم مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستانی سیاست دانوں کو بدنام کرنا ہے، سیاست دانوں کو بدنام کرنے کی اس منظم مہم کی منطق اس کے منصوبہ سازوں کو ہی معلوم ہے۔ نوبت بہ ایں جا

Read more

لاہور میں طلبا دھرنا کیوں دیے بیٹھے ہیں

پنجاب اسمبلی کے سامنے گزشتہ چند روز سے طلباء کا دھرنا جاری ہے جو کہ اپنے مطالبات لیے وہاں خاک نشیں ہوئے بیٹھے ہیں۔ ان میں زیادہ تر طلباء کا تعلق پنجاب یونیورسٹی سے ہے اور اس دھرنے کا آغاز بھی پنجاب ہی کے ایک ضلع پاکپتن کی نمائندہ طلباء تنظیم کی جانب سے کیا گیا ہے۔ جی ہاں! ضلع پاکپتن وہی ضلع ہے جو ہمارے پرائم منسٹر صاحب کا پیر گھرانا ہے۔ یہ ضلع 25 لاکھ نفوس کی آبادی

Read more

بہترین کارکردگی والے وزرا اور حکومتی گھبراہٹ

وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ عوام کے ساتھ مذاق ہے یا وزرا کے ساتھ۔ ملک کی صورتحال مکمل طور پر واضح ہے اس کے باوجود عمران خان کے وزرا کی زبان ایک بار پھر دراز ہو گئی ہے۔ بیانات کا سلسلہ جاری ہے دھمکیاں بھی اسی طرح دی جا رہی ہیں، جیسے سابقہ سارے حکمران گرفتار کرلئے گئے اور ان سے رقم حاصل کر کے

Read more

کرونا وائرس اور پاکستانی عوام کا رویہ

اس وبا نے پاکستان سمیت پوری دنیا میں زندگی کو لاحق خدشات کی سنگینی میں خطرناک حد تک اضافہ کیا ہے۔ لاکھوں زندگیاں نگلنے کے بعد بھی، اب تک یہ وائرس اپنا خوف انسانوں کے دل و دماغ پر بنائے ہوئے ہے۔ اس سے متاثرہ اور محفوظ افراد کا اس وبائی مرض کے بارے میں رویہ جانچتے ہوئے بہت دلچسپ حقائق دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان کے مختلف شہروں اور دیہاتوں سے مرد و خواتین اور نوجوانوں کی رائے پر مشتمل

Read more

سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں

چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور (سی پیک) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔ اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی گئی۔ دوسرے مرحلے میں صنعت کاری اور زراعت کو مرکزِ نگاہ بنایا جائے گا۔ اس وضاحت سے چند روز پہلے سی پیک اتھارٹی سے متعلق وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی خالد

Read more

ہماری بنیادی غلطی اور اس کے نتائج‎

اقوام عالم کی تاریخ میں بے شمار تحریکات اس عزم اور ارادے کے ساتھ منصہ شہود پر نمودار ہوئیں جن کا مدعا موجودہ نظام کی بساط لپیٹ کر ایک نئے نظام کی داغ بیل ڈالنا ہوتی تھی۔ ان تحریکات سے وابستہ افراد اس نظریے کے تحت اکٹھے ہوتے تھے، کہ موجودہ بندوبست بحیثیت مجموعی معاشرے کے تمام افراد کو یکساں تحفظ، قانون، صحت، تعلیم اور روز گار جیسی بنیادی سہولیات دینے میں یکسر ناکام ہو چکا ہے، لہذا وقت کا

Read more

حرف صداقت لکھنا

انسانیت نے شاید ہی زمین پر عمراں خان سے بڑا مسخرہ حکمران دیکھا ہو۔ اپنی ناکامیوں پر شرمندہ ہونے اور قوم سے معافی مانگنے کی بجائے عمران خان اپنے وزراء میں کارکردگی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں۔ پوری قوم کل سے سکتے میں ہے کہ آخر کون سی ایسی کارکردگی دکھا دی ہے اس حکومت نے کہ تعریفی اسناد تقسیم ہو رہی ہیں۔ ؟ حقیقت یہ ہے کہ ملک پاکستان اس وقت بحرانوں، ناکامیوں، مایوسیوں اور مشکلات کی دلدل میں

Read more

کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟

ملک میں دیگر تمام مسائل اور معاملات کو بھلا کر اس ایک معاملہ پر بحث ہورہی ہے کہ کیا لاہور میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی۔ خاص طور سے عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے معاملہ میں نواز شریف نے اعتراض واپس لے کر ان قیاس آرائیوں میں شدت پیدا کی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کے اشارے

Read more

اپوزیشن کا تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان: وائس آف امریکہ

وائس آف امریکہ نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کر دیا۔ وی او اے نے مندرجہ ذیل ٹویٹس کی ہیں پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے بقول، پہلے جن کے ہاتھ میں کھیل تھا

Read more

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوا ہے اور اس کے لیے حکومت کی حلیف جماعتوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

Read more

عمران خان کے بروٹس اور سیاسی غلطیاں

اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ عمران خان اس نظام میں ایلین ہیں کیونکہ نہ تو ان کے کوئی کاروباری مفادات ہیں نہ ہی انھیں اپنی اولاد کو سیاست میں لانا ہے نہ ہی دولت، طاقت اور شہرت کی بھوک کی وجہ سے وہ سیاست میں آئے ایسے میں پورے نظام، اشرافیہ، مافیاز اور موروثی سیاستدانوں سمیت سب کا اتحاد اگر عمران خان کے خلاف ہے تو یہ کوئی اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ اپوزیشن تو ساڑھے تین

Read more

دین اسلام نے بین المذاہب بقائے باہم کے لئے درخشاں اصول دیئے

اقوام متحدہ ہر سال فروری میں عالمی بین المذاہب ہم آہنگی کا ہفتہ مناتا ہے۔ عالمی بین المذاہب ہم آہنگی ہفتہ کا تصور اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے پیش کیا تھا جسے جنرل اسمبلی کی قرارداد کے تحت منظور کر لیا گیا۔ جنرل اسمبلی کی نشاندہی پر کہ باہمی افہام و تفہیم اور بین المذاہب مکالمہ امن کے لئے ثقافت کی اہم جہتیں رکھتا ہے۔ عالمی سطح پر بین المذاہب ہم آہنگی منانے کا مقصد بلا امتیاز رنگ و نسل

Read more

چیف جسٹس سچ کی تلاش میں

جسٹس گلزار احمد اپنی اننگز مکمل کرنے کے بعد سپریم کورٹ سے رخصت ہوچکے ہیں۔ وہ پانامہ کیس سننے والے اس پانچ رکنی بنچ کا بھی حصہ رہے جس نے نواز شریف کو تاحیات نا اہل کرنے کا تاریخی فیصلہ دیا تھا۔ یہ الگ بات ہے کہ پاکستان کے چند چوٹی کے قانون دانوں نے اس فیصلے پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ ان کا خیال تھا کہ سپریم کورٹ کو ایسا فیصلہ دینے کا آئینی اختیار حاصل نہیں

Read more

عدم اعتماد کی سیاست کے امکانات

پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ہر محاذ پر کچھ نہ کچھ سیاسی مہم جوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس مہم جوئی کی مدد سے اپنی سیاست، جماعت اور کارکنوں کو یکجا رکھنا ہوتا ہے۔ کیونکہ پاکستان کی مجموعی سیاست میں حزب اختلاف مثبت سیاست کے مقابلے میں منفی سیاست پر زیادہ زور دیتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک عمومی خیال یہ

Read more

پچاس دن

اسٹبلشمنٹ کے خود ساختہ ترجمان شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پچاس دنوں میں اپوزیشن کا قلع قمع ہو جائے گا۔وہ پچاس دنوں کی وضاحت کیوں نہیں کرتے کہ ان سے مراد کون سے دن ہیں تاوقتیکہ ان کا مطلب ”مارچ کے آخری ایام“ ہوں۔ چونکہ پی ڈی ایم کا اسلام آباد تک ”لانگ مارچ” 23 مارچ کو طے شدہ ہے۔ گویا وہ کہنا چاہتے ہیں کہ لانگ مارچ عمران خان کو ہٹانے میں ناکام رہ کر ہوا میں بکھر

Read more

سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں

اب 50 سال بعد ہماری نئی نسلوں کو ٹی وی اور فلموں کے ذریعے بتایا جا رہا ہے کہ سقوط ڈھاکہ ہماری شکست نہیں بلکہ ایک چھوٹی موٹی فتح مبین تھی۔ سبق کس کی قیادت میں پڑھایا گیا؟

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مگر کیسے؟

گزرے ہفتے کے دن چند دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد سے ندیم افضل صاحب کے گائوں جانے کا اتفاق ہوا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے چائے پانی کے لئے کلرکہار رکے۔ سفر جاری رکھنے سے قبل میری دو صحافی ساتھی باتھ روم گئیں تو وہاں سے واپسی کے بعد اپنی ہنسی روک نہیں پارہی تھیں۔ خود پر تھوڑا قابو پانے کے بعد بالآخر انہوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے ہمراہ دو اور خواتین بھی باتھ روم میں داخل ہوئی

Read more

عمران خان کی کابینہ یا پرائمری اسکول کا جلسہ تقسیم انعامات؟

فواد چوہدری سخت محنت کے باوجود دس بہترین وزیروں میں جگہ نہیں بنا سکے جبکہ وزیر داخلہ شیخ رشید قوم کو دہشت گردی سے ڈرانے کے باوجود اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے وزیروں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ وزیر اطلاعات میڈیا کنٹرول کرنے، مستقل بنیادوں پر عمران خان کی قصیدہ گوئی کا اہتمام کرنے اور ناقدانہ آوازوں کو کچلنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود اتنے ’نمبر‘ بھی حاصل نہیں کرسکے کہ وہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو جاتے۔ اب

Read more

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات: ڈیرہ اسماعیل خان میں میئر کی نشست پر انتخاب کے سلسلے میں اتنی ہلچل کیوں ہے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں تحصیل میئر کا الیکشن تمام سیاستی جماعتوں کے لیے اس قدر اہمیت اختیار کر چکا ہے کہ بظاہر تو یہ ایک پسماندہ ضلع کی تحصیل کے میئر کا انتخاب ہے لیکن یہاں سیاسی ہلچل اور گہما گہمی قومی اسمبلی کی کسی نشست کے انتخاب سے کم نہیں۔

Read more

نواز شریف اور شہباز شریف تاحیات اہل قرار

پاکستان میں ہر بدلتے دن کے ساتھ سیاست میں بھی تبدیلیاں رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہیں کیونکہ ایک دفعہ پھر وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ حالیہ دنوں میں کوئی عدالتوں سے نا اہل ہو رہا ہے تو کسی کے حق میں برطانوی عدالت سے فیصلہ آ رہا ہے۔ پاکستان میں ایک دفعہ پھر سابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف صاحب خبروں کا مرکز بن گئے

Read more

عامر لیاقت کی تیسری شادی اور سوشل میڈیا صارفین کا ردِعمل:’زندگی تو صرف آپ پر مہربان ہے عامر بھائی‘

ٹی وی اینکر اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے منسلک سیاستدان 49 سالہ عامر لیاقت حسین نے 18 سالہ ٹک ٹاکر سیدہ دانیہ شاہ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں اور یہ ان کی تیسری شادی ہے۔

Read more

مریم نواز کا کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ کیس: عدالت میں کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا کہیں سے ثابت ہوا کہ مریم نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نہیں ایسا کہیں

Read more

وفاقی ملازمین کو ملنے والا 15 فیصد عارضی الاؤنس کیا ہے اور اسے دینے کی وجوہات معاشی ہیں یا سیاسی؟

وفاقی حکومت کی جانب سے یہ اعلان ایسے وقت میں سامنا آیا ہے جب ملک میں مہنگائی کی شرح بلند سطح پر موجود ہے تاہم کئی تجریہ کار اس اضافے کی وجوہات کو ملک کی سیاسی صورتحال سے بھی جوڑ رہے ہیں۔

Read more

کیلبری فونٹ والی مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج قرار دیا کہ مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت میں مندرجہ ذیل اہم کمنٹ دیے گئے۔ جب آپ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی کہتے ہیں تو اس کا مطلب کیا ہے؟ فونٹ کیا تھا اس پر بعد میں آتے ہیں، عدالت کیا کہیں سے ثابت ہوا مریم نواز حسین نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ عدالت نہیں ایسا ثابت نہیں ہوا، نیب اگر ایسا ہے تو پھر ڈاکومنٹ

Read more

مراد سعید: وفاقی وزاتوں کی کارکردگی پر وزیراعظم کی مبارکباد اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

وزیر اعظم عمران خان نے دس بہترین کارکردگی دکھانے والی وزارتوں میں تعریفی اسناد تقسیم کی ہیں۔ وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید پہلے نمبر پر آ گئے۔ فواد چوہدری پہلی دس پوزیشن میں کہیں بھی نہیں۔ انھوں نے وضاحتیں بھی دیں۔ مگر سوشل میڈیا صارفین نے اس تقسیم اسناد کی تقریب کو کچھ اپنے انداز میں ہی دیکھا ہے۔

Read more

سر پر ہاتھ کی نئی سیاسی فلم

پاکستان کی سیاست سرد موسم میں پورے جوبن کے ساتھ گرم ہو چکی ہے اس کے درجہ حرارت میں مزید اضافے کا امکان ہے اور یہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت مارچ کے آخر تک جاری رے گا مزید امکانات کے بارے ابھی پشین گوئی کرنا سیاست کے اس کھیل میں مناسب نہیں کیوں کہ کھلاڑی میدان میں اتر رہے ہیں یہ سب پرانے کھلاڑی ہیں اور تاش کے باون پتے اپنے پاس رکھ کر ہی کھیلتے ہیں ان کو ڈر

Read more

لندن میں جائیدادیں خریدنے میں انیل مسرت نے شہباز کی مدد کی تھی

شہباز شریف اور ان کے بیٹے سلیمان شہباز کے متعلق نیشنل کرائم ایجنسی کی منی لانڈرنگ انوسٹی گیشن کے حوالے سے عدالتی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مالی مدد کرنے والے (ڈونر) اور وزیراعظم عمران خان کے دوست انیل مسرت شریف کی جانب سے لندن میں پراپرٹی خریدی اور جب وہ دوست تھے اس وقت مسرت نے مزید دو جائیدادیں خریدنے میں بھی مدد کی تھی۔  شہباز اور سلیمان کے وکیل نے

Read more

پنجگور: ’آپ لوگوں کے چینل پر ہماری خبر نہیں آئی، بلوچستان چار روز تک غائب تھا‘

گذشتہ ہفتے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں شدت پسندوں نے بڑے حملے کیے جن میں سکیورٹی فورسز کے نو اہلکار ہلاک ہوئے۔ بی بی سی نے گذشتہ دنوں پنجگور کا دورہ کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے شہر میں اب حالات کیسے ہیں۔

Read more

ایک اور سیاسی شہید؟

مسلم لیگ ن عمران خان کی جگہ آصف علی زرداری کو نیا وزیراعظم بنانے پر تیار ہے لیکن ابھی تک آصف علی زرداری نے ہاں نہیں کی۔ یقین نہیں آ رہا آپ کو؟ میں نے بھی پہلی دفعہ یہ بات سنی تو مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا۔ دو ہفتے قبل مولانا فضل الرحمان کے ایک قریبی ساتھی نے لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات کا جائزہ لیا۔ مولانا صاحب کے

Read more

پاکستان کی ماضی میں افغان طالبان کے لیے حمایت: نیکی کر دریا میں ڈال

(بشکریہ: واشنگٹن پوسٹ۔ انگریزی سے ترجمہ: وجاہت مسعود) گزشتہ اگست میں جب افغان طالبان نے پھر سے کابل میں اقتدار پر قبضہ کیا تو پاکستانیوں نے جشن منایا۔ بہت سے دوسرے لوگوں کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے بھی واضح طور پر طالبان کی فتح کو اپنے ملک کی کامیابی سمجھنا چاہا۔ کئی برس سے سیاسی مبصرین اسلام آباد پر طالبان کی خفیہ حمایت کا الزام لگاتے رہے ہیں۔ دوسری طرف پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے

Read more

عمران خان کا رخصت ہونا ٹھہر گیا ہے

یہ ”ون ملین ڈالر“ سوال ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی؟ یہ تو اب طے شدہ بات ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی سیاسی نقشہ واضح نہیں کہ عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے لئے کون سا ”آئینی و قانونی“ آپشن استعمال کیا جائے گا؟ بظاہر عمران خان سے جان چھڑانے کی خواہش مند قوتوں نے تحریک عدم اعتماد لانے

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

عمران خان، عثمان بزدار اور نیوٹرل امپائر

ساڑھے تین سال حکومت کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں عثمان بزدار کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ’نیوٹرل امپائر‘ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ وہ کسی ٹی وی پروگرام میں مکمل غیر جانبداری سے یہ بتا سکے کہ کیسے عمران خان کے چنے ہوئے ’وسیم اکرم پلس‘ نے پنجاب کی حالت بدل دی ہے۔ عمران خان کو عثمان بزدار کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے کی تجویز دینے کی ضرورت یوں محسوس

Read more

کمپنی یہی چلے گی

پاکستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ میڈیا کی حد تک دیکھیں تو لگتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت بس چند ہفتوں کی مہمان ہے۔ لیکن کیا اصل میں ایسا کچھ ہونے جا رہا ہے؟ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی پی پی کے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے لئے دئیے گئے عشائیے سے شروع ہونے والی سیاسی بحث سے زبردستی ڈالے گئے پردے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس عشائیے کے بعد

Read more

خارجہ پالیسی میں اہم تبدیلیاں!

پانچ فروری کو چیف آف آرمی سٹاف جناب جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا سرکاری بیان شائع ہوا تھا جسے یوم کشمیر کے موقع پر جاری کیے جانے والے روایتی بیان کے طور پر دیکھا گیا تھا لیکن اس کے بعد 30 چنیدہ اور پسندیدہ صحافیوں کو پنڈی مدعو کیا گیا جہاں عسکری قیادت نے بڑی اہم بریفنگ دی۔ اس مجلس میں ہونے والی گفتگو کو مخفی رکھنے کا بھی فیصلہ کیا گیا مگر جن صحافیوں کو بریفنگ میں شرکت

Read more

آئی ایم ایف کی رعایتی قرضوں کے خاتمے کی تجویز سستے مکانات کے منصوبے پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟

آئی ایم ایف کی جانب سے سٹیٹ بینک آف پاکستان کو تعمیراتی شعبے کے لیے رعایتی قرضوں کی سکیم کے خاتمے کے لیے ایسے وقت کہا گیا ہے جب موجودہ حکومت ملک میں تعمیراتی شعبے کو ترقی دینے کے لیے کوشاں ہے۔

Read more

پچاس اور نوے کی دہائیوں کی طرف جاتے حالات

قیام پاکستان سے چند ہی ماہ قبل ہماری سیاست میں ”تازہ خبر“ آنے کے بعد ”خضر ساہڈا بھائی اے“ والا سلسلہ شروع ہو گیا تھا۔ 1940 کی دہائی کا آغاز ہوتے ہی کم از کم تین نسلوں سے انگریزوں کے وفادار اور ”بندوبست دوامی“ کی بدولت ”شرفا“ کہلاتے جاگیرداروں نے تحریک پاکستان کی حمایت شروع کردی۔ نئی ریاست کے قیام کے بعد مگر اس کے انتظامی امور اپنی گرفت میں لینے کو یہ ”اشرافیہ“ تیار ہی نہیں تھی۔ مقامی سیاست

Read more

اپوزیشن اور میڈیا کی باسی کڑھی میں ابال

عمران خان کا بطور سربراہ ریاست چین کا دورہ ملک اور معیشت کے حوالے سے کامیاب ترین دوروں میں سے ایک ہے جس میں اربوں ڈالر کے منصوبوں پر دستخط ہوئے اور بیجنگ اولمپکس کے موقعے پر واضح طور پر دنیا کے افق پر ایک نیا بلاک ابھرتا نظر آیا جس میں پاکستان نے اپنا وزن ماضی کے برعکس مغرب کے بجائے چین اور روس کے پلڑے میں ڈالا ہے مگر جن صحافیوں اور سیاست دانوں کو بائی لیٹرل اور

Read more

حزب اختلاف کی سیاست کا المیہ

عمومی طور پر حزب اختلاف کی سیاست مستقبل کی حکومت کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری سیاست میں جہاں حکومت بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے وہیں حزب اختلاف کی سیاست کو بھی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ حزب اختلاف کی سیاست حکومت کے مقابلے میں ایک متبادل سیاست کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ لوگ حکومت کی ناکامی کے بعد اسے ایک متبادل حکومت کے طور پر اہمیت دیں۔ لیکن پاکستان کی حالیہ سیاست کو

Read more

نریندر مودی: دعوے، وعدے اور بیانات، اپوزیشن والے نریندر مودی حکومت والے مودی سے کتنے مختلف ثابت ہوئے؟

عمومی طور پر جب سیاست دان حزب اختلاف یعنی اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو بے دریغ دعوے، وعدے اور اعلانات کرتے ہیں، لیکن جب وہی سیاست دان برسر اقتدار آ جاتے ہیں تو ماضی میں کیے جانے والے یہی وعدے، دعوے اور اعلانات ان کے گلے پڑتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کی ہاؤس فنانسنگ قرضہ اسکیم پر آئی ایم ایف کی نظریں، سستے گھروں کا کیا ہوگا؟

فائل فوٹو پاکستان میں حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے برسراقتدار آنے سے قبل ملک میں 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کا وعدہ کیا تھا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا مؤقف رہا ہے کہ نئے گھروں کی تعمیر سے نہ صرف معاشی سرگرمیاں پیدا ہوں گی بلکہ اس کے ساتھ عوام کو سستے گھر بھی میسر آ سکیں گے۔ اس مقصد کے لیے حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اینڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی قائم کی تھی ۔ بعدازاں اسٹیٹ بینک

Read more

”گوٹ“ کہیں پھنسی ہوئی ہے

عمران خان صاحب کی قیادت میں اگست 2018 ء سے قائم حکومتی بندوبست کے استحکام کو یقینی بنانے والی قوتیں اسد عمر کی بطور وزیر خزانہ کارکردگی سے مطمئن نہیں تھیں۔ انہیں شدت سے احساس ہونا شروع ہو گیا کہ آئی ایم ایف سے رجوع کیے بغیر گزارہ نہیں۔ ان کے متبادل کی تلاش شروع ہوئی تو شوکت ترین اولین ترجیح قرار پائے۔ موصوف کی وزیر اعظم سے بنی گالہ میں خفیہ رکھی ملاقاتوں کا اہتمام ہوا۔ ترین صاحب مشورے

Read more

نواز شریف کا عمران خان کو گھر بھجوانے کا اعلان: اپوزیشن، حکومت میں سیاسی محاذ آرائی کا نیا دور کس حد تک فیصلہ کُن ہو گا؟

حزب اختلاف کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقاتیں اور حکومتی وزرا کے بیانات بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کے نئے دور کے آغاز کا عندیہ دے رہے ہیں۔ مگر اہم سوال اب بھی یہی ہے کہ اس سیاسی کشکمش میں حزب اختلاف ’اندرونی اختلافات‘ کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست تو نہیں کھا بیٹھے گی؟

Read more

بلبل موسیقی پرواز کر گئی

سر سنگیت اور آواز کی دیوی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر برصغیر کے لاکھوں پر ستاروں کو سوگوار چھوڑ کر اپنے بھگوان سے جا ملی۔ سات دہائیوں سے اپنے فن کا جادو جگانے والی مدھر، سریلی اور دل کی گہرائیوں میں اتر جانے والی آواز ہمیشہ ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ آج سنگیت اداس ہے۔ یہ مدھر، شیریں اور دلکش آواز اب کبھی سنائی نہیں دے گی۔ آج لتا جی ہمارے درمیان نہیں ہیں لیکن ان کے پرستار دنیا میں

Read more

سی پیک اور وزیراعظم کا دورہ چین

چین اور پاکستان ہر موسم کے اسٹریٹجک شراکت دار ہیں اور چین پاکستان اقتصادی راہداری، دی بیلٹ اینڈ روڈ کا پائلٹ پراجیکٹ ہے۔ سی پیک منصوبوں کے ثمرات فوری عوام تک پہنچانا شروع سی پیک کو ترقی کی راہ پر گامزن۔ شاہراہوں کی بروقت تکمیل، معیاری سڑکوں کی تعمیر سے دیہی اور شہری علاقوں کے درمیان رابطہ، تجارت اور روزگار کے مواقع بڑھ گے۔ کورونا وائرس کی وبا پر قابو پانے کے لئے امداد اور تعاون پر چین کے شکر

Read more

مسئلہ بلوچستان: پاکستان کی پیٹھ کمزور ہے

امریکا کا پاکستان کے حوالے سے اہم اعلان سامنے آیا ہے، پاکستان امریکا سٹریٹجک پارٹنر تھا آج بھی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کہتے ہیں کہ کبھی نہیں کہا امریکا و چین میں کسی ایک کا انتخاب کرو۔ امریکی شراکت داروں کو چین سے زائد مخصوص فوائد ملتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بیجنگ میں چینی قیادت سے کلیدی مذاکرات کیے۔ پاکستان سی پیک قرضوں، بجلی منصوبوں پر نظر ثانی چاہتا ہے۔ امریکا اور چین سے بیک وقت

Read more