پاکستانی طلبہ اٹلی کے ویزا اپوائنٹمنٹ کے لیے مہینوں سے منتظر: ’ایجنٹس لوگوں کے خوابوں پر سانپ بن کر بیٹھے ہیں‘
گزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
Read moreگزشتہ ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں واقع بی ایل ایس کے دفاتر کے سامنے احتجاج بھی کیا گیا تاکہ ان مسائل کا کوئی حل نکل آئے۔
Read moreاس دن ہم دفتر سے نکلے۔ شام ابھی دور تھی۔ ہمارے دو مرد ساتھی بھی ساتھ تھے۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ ویسے تو موسم گرما تھا۔ لیکن لندن کی گرمی بھی آپ کو ہلکی جیکٹ ساتھ رکھنے کو مجبور کرتی ہے۔ نجانے کب آسمان برس جائے؟ کب دھوپ چمکنے لگے؟ اس لئے ساوتھ پول سے گئے باشندوں کو تو ٹھنڈ لگتی ہے اور ’نارتھ پول‘ والے بے دھڑک پھرتے ہیں۔ ان میں سے دو دنیا کے جنوب (پاکستان) اور
Read moreشکریہ ارشد ندیم کہ آپ نے پیرس اولمپک میں تاریخ رقم کر کے پوری قوم کے چہرے پر خوشیاں بکھیر دیں۔ اُس نے 92.97 میٹرز کی جیولن تھرو کی۔ اب اُس کی وطن واپسی پر تاریخی استقبال کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ ہمیں 1992 کا وہ کرکٹ ورلڈ کپ بھی یاد ہے جب پوری قوم کرکٹ ٹیم کے استقبال کے لیے مال روڈ لاہور پر اُمڈ آئی تھی۔ ایسے ہی تاریخی استقبال کی تیاریاں اب بھی جاری ہیں لیکن ہمارے
Read moreسٹار ایتھلیٹ ارشد ندیم جیسے ہی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد پاکستان میں اپنے گاؤں چک 101 میں واقع اپنے گھر میں داخل ہوئے تو انھوں نے سب سے پہلے اپنی والدہ رضیہ پروین کے قدموں میں گِر کر ان کے پیر چومے۔
Read moreنظام حکومت کے بارے میں عظیم اسلامی تصنیف "ظفر انصاری کمیشن رپورٹ” کا ذکر آئے تو یہ ضرور بتایا جاتا ہے کہ صدر جنرل محمد ضیاالحق (شہید) اس تصنیف لطیف کو بہت عزیز رکھتے تھے حتیٰ کہ 17 اگست 1988ء کو شہادت کے وقت بھی 124 صفحات پر محیط یہ کتاب ان کے زیر مطالعہ تھی۔ "ہم سب” نامی ویب سائٹ کے بہت سے پڑھنے والوں نے ہم سے پوچھا ہے کہ ظفر انصاری کمیشن رپورٹ میں کیا لکھا تھا
Read moreتقسیمِ ہند کا تذکرہ ہو تو ساتھ ساتھ ہجرت کا ذکر لازمی ہے۔ بی بی سی اردو سروس کے معروف صداکار اور محقق رضا علی عابدی نے اپنی کتاب ”اخبار کی راتیں“ میں اپنے کنبے کی پاکستان ہجرت کا ذکر یوں کرتے ہیں ؛ ”ہمارے گھر کا سامان زیادہ تر اونے پونے بکا۔ میرا دار المطالعہ ردی والے تول کر لے گئے۔ مزید کہتے ہیں کہ سارہ کنبہ واہگہ کی سرحد پر پہنچا۔ ہندوستان کے کسٹم والے ہمارا سامان دیکھنے
Read moreمیں نے کہیں پڑھا تھا کہ زندگی میں رشتے ملا کرتے ہیں۔ مگر ایک انسانی رشتہ ایسا ہے جس میں زندگی ملا کرتی ہے اور وہ رشتہ دوستی کا ہے۔ زندگی گزارنے کے لیے صرف ایک ایسا دوست کافی ہوتا ہے جسے صحیح معنوں میں دوست کہا جائے۔ دوست وہ ہوتا ہے جس پر آپ بلا جھجک اعتماد کر سکتے ہوں۔ اگر دوست کے ساتھ مالی معاملات یا ذاتی نوعیت کا مشورہ کرتے ہوئے آپ کے دل میں ذرا بھی
Read moreملتان سے سو کلو میٹر کے فاصلے پر موجود ضلع خانیوال کی تحصیل میاں چنوں گزشتہ دو ہفتوں سے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی تھی اور یہ توجہ کا پارہ 9 اگست 2024 کی رات اپنے انتہا کو پہنچ گیا جب میاں چنوں شہر کے ایک نچلے متوسط طبقے کے جوان ارشد ندیم نے پیرس کے میدانوں سے گرمائی اولمپکس کے حتمی مقابلے میں تاریخ ساز 92.97 میٹر کی جولین تھرو سے پائی فتح کے بعد اپنے
Read moreمہنگائی کے عذاب اور ظالم حکومت کے مصیبتوں کے موسم میں ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس میں ریکارڈ کامیابی نے عوام کو جینے کی اُمید دلائی ہے، ارشد ندیم سے 2019 ءسے تعلق ہے جب اس نے ساؤتھ ایشیئن گیمز میں 86.29 میٹر تھرو کر کے ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا، ارشد نے جیولن میں اپنے کیریئر کا آغاز 2015 ءسے کیا تھا، ساؤتھ ایشیئن گیمز میں ریکارڈ بنانے کے بعد اس وقت کے پی ٹی آئی کی
Read moreکیا آپ سیلز کیرئیر شروع کرنا چاہتے ہیں یا سیلز میں آپ کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آئیے اس مضمون میں ہم جانیے ہیں وہ 5 اہم نکات جو آپ کے کیریئر کو مضبوط آغاز دیں گے 1۔ سیلز کے بنیادی اصول سیکھیں : • سیلز کے بنیادی اصولوں کو سمجھیں جیسا کہ گاہک کی ضروریات کو سمجھنا جب سیلز مین کسی کسٹمر سے رابطہ کرتا ہے تو اس کو یہ جاننا چاہیے کہ کیا کسٹمر کو اس پراڈکٹ
Read moreشیخ حسینہ کے صاحبزادے سجیب واجد جوئے کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے کسی بھی ملک سے سیاسی پناہ کی درخواست نہیں کی۔ ایسی صورتحال میں یہ سوال اُٹھتا ہے کہ انڈیا کے بعد شیخ حسینہ کی منزل کون سا ملک ہو گا اور کیا برطانیہ، امریکہ یا کوئی دوسرا مغربی ملک انھیں سیاسی پناہ دے گا؟
Read moreڈھاکہ میں شیخ حسینہ کا تختہ الٹنے کے بعد سے پولیس اہلکار ہڑتال پر ہیں۔ مگر اس دوران ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کے لیے طلبہ نے سڑکوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
Read moreاگر کبھی مایوسیاں کالی گھٹاؤں کی طرح چاروں اَور چَھا جائیں، اندھیروں میں انسان ٹامک ٹوئیاں مارتا رہے تو ایسے میں کہیں ایک باریک سی روشنی کی کرن بھی اُمیدوں کے دیے جلا دیتی ہے۔ روشنی اور اس سے پُھوٹتی کرنیں ہی بُھول چُکے راستوں کا تعین کرتی ہیں۔ انگریزی کی مشہور کہاوت ہے: "Every cloud has a silver lining!” ۔ سِلور لائننگ یہاں پر ایک استعارے کے طور پر استعمال ہوا ہے یعنی کسی بھی بے نُور اور ملول
Read moreپاکستان نیا نیا بنا تھا ۔ لاہور میں بے شمار مکان اور دکانیں خالی تھیں لیکن مہاجر قافلوں کے ساتھ آنے والے ایک میاں بیوی نے نکلسن روڈ پر ایک شیشم کے پیڑ کے نیچے ڈیرہ لگا لیا۔ انہوں نے یہاں پان سگریٹ کا خوانچہ رکھ لیا۔ قریب ہی پیتل کے بڑے سے برتن میں پانی پر پان کے ہرے ہرے پتے تیرتے ۔ سگریٹ سلگانے کے لیے دیا جلتا رہتا تھا۔ دن بھر میں تھوڑی بہت بکری ہو جاتی
Read moreخیال رہے تقریباً 15 برس اقتدار میں رہنے کے بعد شیخ حسینہ نے 5 اگست کو بطور وزیراعظم استعفیٰ دیا تھا۔ ان کے استعفے کا سبب طلبہ کی کوٹہ مخالف تحریک بنی تھی۔
Read moreگذشتہ روز اسلام آباد کی ایک مقامی عدالت کی جانب سے سڑک حادثے کے نتیجے میں دو شہریوں شکیل تنولی اور علی حسنین کی ہلاکت کے کیس میں دو برس بعد منظرِ عام پر آنے والی ملزمہ اور سپریم کورٹ کے جج جسٹس شہزاد احمد خان کی بیٹی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرنے کے بعد ان کے ورثا کا کہنا ہے کہ فیصلے کو اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کیا جائے گا۔
Read moreپاکستان کے شہر لاہور میں رہنے والے ایک باپ، نووا سکوٹیا کے ایک ہاکی کھلاڑی اور امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے رہائشی کیون میں کیا چیز مشترک ہو سکتی ہے؟
Read moreمنتخب حکمرانوں کی کرپشن یا بدعنوانی، جمہوریت کو ڈی ریل کرنے ( پٹڑی سے اتارنے ) کا بہترین جواز ہے اور پاپولسٹ سیاست کا مقبول بیانیہ منتخب جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس لیے بنگلہ دیش کی سات اگست کے اور پاکستان کے نو مئی کے واقعات و منظر نامے میں مماثلت محض اتفاق نہیں۔ آج کے اس دور میں جب عوامی سیاسی شعور کے برعکس سیاسی بیداری اور تبدیلی کا واحد ذریعہ سوشل میڈیا ہے،
Read moreعمران خان وہ واحد شخصیت نہیں ہیں جو بنگلہ دیش کی صورت حال کا موازنہ پاکستان سے کر رہے ہیں بلکہ ڈھاکہ سے سامنے آنے والے مناظر کے بعد ایک جانب جہاں پاکستان میں گزشتہ سال نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کا ذکر ہوتا رہا تو دوسری جانب خود شیخ حسینہ واجد کے بیٹے سجیب واجد نے بھی ایسا ہی موازنہ کیا اور کہا کہ ’بنگلہ دیش دوسرا پاکستان بننے جا رہا ہے۔‘ لیکن کیا یہ موازنہ درست اور حقائق پر مبنی ہے؟
Read moreشیخ حسینہ واجد کی حکومت کے ڈرامائی اختتام کے بعد اب پروفیسر یونس ہی ایک ایسی شخصیت کے طور پر سامنے آئے ہیں جن پر ملک میں احتجاج کرنے والے طلبہ اعتماد کرتے دکھائی دیے۔
Read moreپاکستان میں ٹی وی ڈرامے کے شائقین کے لیے ’برزخ‘ کا انتظار کرنے کے لیے یہ شہ سرخی کافی تھی لیکن پاکستان اور انڈیا کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی یہ سیریز ریلیز کے بعد ایسے تنازعات میں گھری کہ اسے نشر کرنے والے انڈین چینل ’زی زندگی‘ نے اسے پاکستان میں یو ٹیوب سے ہی ہٹا دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read moreسوشل میڈیا پر چھائے تبصرہ نگاردورکی کوڑیاں لاتی ترجیحات کے ذریعے سازشی کہانیاں ایجاد کریں تو حیرت نہیں ہوتی۔ نفسیاتی اور سماجیاتی علوم کے مختلف پیمانوں سے ہنر ابلاغ کا جائزہ لینے والے عرصہ ہوا سمجھا چکے ہیں کہ ”خبر“ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سودا وہی بکتا ہے جو اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے گروہوں میں سے کسی ایک کے دلوں میں موجود تعصبات کو جائز و واجب ٹھہراتے ہوئے انہیں مزید بھڑکانے کے لئے ”خبر“ اور
Read more”بھئی، حامد۔ یہ بتاؤ کہ تم مشاعرہ پڑھنے جا رہے ہو یا کلاس؟“ شہزاد احمد صاحب کے اس اچانک سوال نے مجھے ہڑبڑا دیا ہے۔ سال انیس سو اٹھاسی ہے۔ شاعروں سے بھری ویگن اپنی سی رفتار سے لاہور سے جڑانوالہ کی جانب رواں دواں ہے جہاں سیلاب زدگان سے اظہار ہمدردی و یک جہتی کے لیے مقامی انتظامیہ نے ایک خصوصی مشاعرہ کا اہتمام کیا ہے۔ لاہور سے جن شعرا کو مدعو کیا ہے ان میں شہزاد صاحب کے
Read moreآغا گل سے میرا تعلق ان کے ناول ”بابو“ پڑھنے کی بنیاد پر بنا۔ اس کتاب کا تاثر اتنا مضبوط اور پختہ تھا کہ اس کی وجہ سے میں نے ان کی تمام تخلیقات سلسلہ وار پڑھنے کا ایک مصمم ارادہ کیا۔ اسی سلسلے کی ایک کڑی ان کا ایک افسانہ ہے جو ان کے افسانوی مجموعہ ”گوانکو“ میں موجود ہے۔ یہ کتاب پہلی مرتبہ مکتبۂ الحمراء لاہور سے 2005 ء میں شائع ہوئی۔ نند کشور وکرم نے آغا گل
Read moreجو قومیں تاریخ سے پیار کرتی ہیں۔ تاریخ بھی انہیں زندہ رکھتی ہے۔ یقیناً ان قوموں کا وقار، کارنامے، صلاحیتیں اور خدمات ہمیشہ ہمیشہ کے لیے امر ہو جاتی ہیں۔ یقیناً کسی بھی ملک، معاشرے اور خطے کی صورت احوال جاننے کے لیے تاریخ کے اوراق پلٹنے پڑتے ہیں۔ تب کہیں جا کر اس کا اصلی چہرہ سامنے آتا ہے۔ کھرے اور کھوٹے کی پہچان ہوتی ہے۔ محبت اور نفرت کا علم ہوتا ہے۔ وطن پرستی کا احساس ہوتا ہے۔
Read moreمری پاکستان کا خوبصورت سیاحتی مقام ہے، ہم کشمیر سے مری شام پانچ بجے پہنچے۔ آسمان پر گہرے بادل چھائے ہوئے تھے، مری ٹھنڈا تھا، لیکن وادی سوات کے بحرین اور کالام جیسا ٹھنڈا نہ تھا، ٹھنڈی ہوا، گہرے بادل اور سر سبز پہاڑوں نے مری کو دلفریب بنایا ہوا تھا۔ مری میں قیام کے لیے بہت زیادہ ہوٹل ہیں، ہم جیسے ہی ہوٹلز کی لوکیشن پہ پہنچے تو پہلے سے کچھ لوگ کھڑے ہوئے تھے، وہ ہمیں ہوٹلز کی
Read moreمیرے بہت ہی قریبی دوست نے مجھ سے شکوہ کیا کہ میری بہن کی شادی پر آپ کیوں نہیں آئے۔ میں نے کہا آپ نے دعوت نامہ دیا ہوتا تو ضرور حاضر ہوتا۔ بس یہی حال پنجاب میں 2 فیصد اقلیتی تعلیمی کوٹے کا بھی ہے۔ سرکاری یونیورسٹیز نہ ہی اشتہارات کے اوپر واضح ہدایات دیتی ہیں اور نہ ہی اقلیتی سٹوڈنٹس کی الگ میرٹ لسٹ بنتی ہے۔ سوال یہ ہے شکوہ کس سے بنتا ہے فیصلہ آپ پر چھوڑے
Read moreپانچ اگست 2023 کو عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائے جانے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ اس ایک سال کے دوران پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر بہت سی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور اس کے ساتھ ہی بہت سے سوالات بھی پیدا ہوئے، جیسے کہ عمران خان کو قید رکھنے سے کس کو کیا فائدہ ہوا؟ کیا اس عرصے کے دوران عمران خان کی مقبولیت میں کمی آئی اور اس کا انتخابات یا ملکی سیاست پر کیا اثر پڑا؟
Read moreپاکستان مختلف قوموں اور تہذیبوں کا وطن ہے۔ تعداد کے حساب سے اس کی نصف سے زیادہ آبادی پنجابیوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کے بعد پشتونوں کا نمبر آتا ہے پھر سندھیوں کا ۔ کسی زمانے میں مغربی پاکستان ون یونٹ ہوا کرتا تھا یعنی اس وقت کا پورا پاکستان ایک صوبہ تھا جس کا مرکزہ پنجاب تھا۔ اگرچہ یہ ون ہونٹ 1969 میں ختم ہو گیا تھا مگر اصلاً ایسا نہیں ہوا۔ آج بھی سابقہ این ڈبلیو ایف
Read moreپیر کو بنگلہ دیش کے وزیراعظم ہاؤس سے شیخ حسینہ اور ان کی بہن شیخ ریحانہ کی فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے انڈیا روانگی سے قبل اتوار کی رات اور پیر کی صبح بھی صورتحال تیزی سے تبدیل ہوتی رہی۔
Read moreمیں اپنی بیٹی کے ساتھ 27 جولائی بروز سنیچر، پیکیجز مال، لاہور میں واقع سِنی پیکس میں نئی فلم ”عمرو عیار“ دیکھنے گیا۔ 3 : 00 بجے والے شو کے ہم نے 650 روپے فی ٹکٹ ادا کیے۔ سنیما کے واش روم بہتر اور صاف ستھرے تھے۔ ٹکٹ لینے سے لے کر متعلقہ اسکرین کے دروازے پر راہنمائی کرنے والی خاتون سمیت، سنیما کا عملہ خوش اخلاق تھا۔ کوئی ایک بھی شخص دنیا سے یا آدم بیزار محسوس نہیں ہوا۔
Read moreسب سے دلچسپ تصویر وہ تھی جس میں ایک نوجوان ایک ساڑھی زیب تن کیے ہوئے تھا جو مبینہ طور پر وزیر اعظم ہاؤس سے ہی چرائی گئی تھی۔
Read moreپیر کی صبح جو کالم چھپا ہے اسے اتوار کے روز بستر سے اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ دفتر بھجوا دیا تو اسلام آباد کو لاہور سے ملاتے موٹروے پر سفر کے لئے روانہ ہو گیا۔ جس تقریب میں شرکت لازمی تھی وہاں تک پہنچنے کے لئے مگر موٹروے سے اتر کر بھی مزید تین گھنٹے درکار تھے۔قصہ مختصر سات گھنٹوں میں سفر ختم ہوا تو جسم توانائی سے کامل محروم ہو چکا تھا۔ نہایت ڈھٹائی سے اگرچہ ایک مہمان
Read moreمصنفہ اکادمی ادبیات پاکستان کی پہلی خاتون صدر نشین ہیں۔ آپ ایک نام ور تخلیق کار، مترجم اور محقق ہیں، آپ تخلیقی اعتبار سے شاعری، فکشن، رپور تاژ نگاری آپ کی دل چسپی کے عکاس ہیں۔ ان کی دل چسپی کا نمایاں میدان نو آبادیاتی عہد میں غرب شناسی، سیرت نویسی، بر عظیم کی صوفیانہ روایت اور اردو ادب، بالخصوص فکشن کا سماجی و سیاسی مطالعہ ہے، تاہم ان کی اہم علمی جہت تحقیق متن ہے۔ مصنفہ کی آپ بیتی
Read moreپیرس اولمپکس میں ہمارے کھلاڑیوں کی شرمناک کارکردگی نے ہر پاکستانی کو افسردہ اور شرمندہ کر دیا ہے، سپورٹس ایک واحد شعبہ رہ گیا ہے جہاں سے پاکستانی عوام کو کبھی کبھار کوئی خوشی کی خبر مل جاتی ہے، وہ بھی اب دم توڑتی جا رہی ہے، کرکٹ قوم کا پسندیدہ کھیل ہے، ٹی 20 کرکٹ چیمپئن شپ میں قومی کرکٹ ٹیم نے گروپ بندی کی وجہ عبرتناک شکست کھائی، ان حالات کی ذمہ داری براہ راست محسن نقوی پر
Read moreشہر سیالکوٹ کئی خصوصیات کی بنا پر جانا جاتا ہے۔ صاف ستھرا چھوٹا سا شہر ہے۔ کاروباری مراکز سے بھرا ہوا ہے کاروباری برادری نے اپنی مدد آپ کے تحت ائرپورٹ بنوا لیا۔ علامہ اقبال اور فیض احمد فیض جیسے قادر الکلام شعرا کی جنم بھومی ہے۔ مگر کم لوگوں کے علم میں ہو گا شہرِ سیالکوٹ میں 15 دسمبر 1926 کو ایک ایسے بچے نے جنم لیا جس نے تاریخ کے اوراق کو مجبور کر دیا کہ جلی
Read moreانھیں عوام کے سامنے آنے کی اجازت نہیں ہے اور اگر کسی کو انھیں جیل میں باقاعدگی سے ملاقات کی اجازت ہے تو وہ ان کے وکلاء اور اہلخانہ ہیں۔ اور یہی لوگ بیرونی دنیا کے لیے ان کے پیغام رساں بھی ہیں۔
Read moreگوجرانوالہ میرا محبوب اور میرے محبوبوں کا شہر ہے۔ اس کو پہلوانوں کا یا کھلی بانہوں کا شہر بھی کہتے ہیں۔ یہاں کے باسیوں کا محبوب ترین مشغلہ روٹی کھانا اور کھلانا ہے۔ ایک دفعہ روٹی کھا کر پھر کہتے ہیں، چلو یار فیر روٹی نا کھا لیے ۔ یہاں کے پتلے سے پتلے اور موٹے سے موٹے بندے کو پہلوان کہہ کر مخاطب کرتے ہیں، روانی میں پہلوان پورا کہنے کی بجائے کہتے ہیں، آؤ پواں جی، بیٹھو ہور
Read moreپیر علی محمد راشدی 5 اگست 1905 کو گاؤں بھمن تعلقہ رتو ڈیرو ضلع لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنے گھر میں صرف 4 کلاس تک رسمی تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں ریلوے کے سٹیشن ماسٹر سے انگریزی کے چار درجے پڑھے۔ اس کے بعد انہوں نے ذاتی محنت اور مطالعہ سے سندھی، فارسی، اردو، عربی، چینی اور انگریزی پر عبور حاصل کیا۔ انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز 15 سال کی عمر میں لاڑکانہ کے قادری
Read moreپشاور سے ہجرت کیے ہمیں 20 برس بیت چکے ہیں۔ بظاہر ہم پشاور سے نکل آئے ہیں مگر پشاور ہم میں سے آج تک نہیں نکلا اور دُوسری جانِب اب نہ لاہور ہمیں چھوڑتا ہے نہ ہم لاہور کو۔ آج ابھی صبح صبح کا ہی وقت تھا کہ شہر میں حبس ڈیرے جما چُکی تھی۔ ہم رائیونڈ روڈ پر واقع ایک نجی یونیورسٹی کی جانب گامزن تھے۔ ہمیں یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ ایک طرف تعلیمی اداروں میں گرمیوں
Read moreمزدور قوانین، مزدور ضابطہ(Labour Code) یا ملازمتی قوانین سے مراد وہ قوانین ہیں جو کارکنوں، ملازمتی اداروں اور حکومت کے درمیان ثالثی انجام دیتے ہوں اور اجتماعی مزدور قوانین سے مراد وہ قوانین ہیں جو کارکنوں،آجران اور حکومت کے درمیان سہ فریقی تعلقات سے متعلق ہوں۔ ملک میں ایسے 16 درج ذیل بنیادی مزدور قوانین رائج ہیں جن پر تمام کارخانوں، صنعتی، کاروباری اور تجارتی اداروں کے لئے عملدرآمد کرنا لازمی ہے۔ 1- ضعیف العمر ملازمین فوائد ایکٹ مجریہ 1976ء
Read moreاس اظہاریے میں جماعت اسلامی اور سید ابوالاعلیٰ مودودی اس لیے زیر بحث آئے کہ قرارداد مقاصد منظور ہونے کے بعد جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ نے 15 مارچ 1949ء کو ریاست پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے مطابق ’پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے یہ قرارداد (قرارداد مقاصد) منظور کر کے جماعت اسلامی کے مطالبہ کی روح کو قبول کر لیا ہے۔ اگر اس قرارداد کے الفاظ اور ان کے مضمرات و
Read moreرینکر اسکواڈرن لیڈر جن کا پورا نام ”چوہدری نزاکت“ تھا۔ عام زندگی میں انتہائی شریف النفس اور بے ضرر شخص تھے بس کسی ماتحت کے سلیوٹ نا کرنے یا بے دھیانی میں اس سے سَر سَر کی گردان نہ سننے پر اُن کا میٹر گھوم جاتا تھا۔ ویسے سب رینکر افسر اتنے گئے گزرے بھی نہیں ہوتے۔ یہ ایک نیچے سے ترقی کر کے اوپر آنے والا ائر فورس کا رینکر افسر ہی تھا جس نے کامرہ میں دہشت گردوں
Read moreلاہور موٹر وے پہ سفر کرتے مارگلہ ہلز آپ کے دائیں ہاتھ پہ ہوں ساون کی تپش بھری دھوپ اور ٹھنڈی چھاؤں ہو تو سرگودھا کے نواح میں سُرخ نوکیلی رتڑیاں نظر آنے تک آپ کوہِ نمک کے سبز رنگ میدانوں میں سفر کا لطف اٹھا رہے ہیں۔ آج کا سفر محترم ملک مشتاق صاحب (سابق وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین پیمرا) کے شفقت آمیز حکم پہ ملک سعید احمد صاحب کی سواری میں درپیش ہے۔ ہر دو ملک صاحبان
Read moreتھیلیسیمیا ایک جینیٹک بیماری ہے جس کے پھیلنے کی بڑی وجوہات لاپروائی، ناخواندگی، خاندان میں شادی کی روایت اور حکومتی پالیسیوں کا فقدان ہیں۔ ایک سروے کے مطابق تھیلیسیمیا کے مریض زیادہ تر ایشیا، افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں پائے جاتے ہیں جبکہ دنیا کی 15 فیصد آبادی تھیلیسیمیا کی کیرئیر ہے۔ تھیلیسیمیا کیا ہے؟ تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے جو ایسے جینز ابنارمل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے جو خون کے سرخ خلیوں میں موجود جسم میں آکسیجن
Read moreجب بھی میں کسی اداکار کی مرنے کی خبر سنتا ہوں تو دل گرفتہ ہوجاتا ہوں، چاہے اُس اداکار سے زندگی میں کبھی ملا بھی نہ ہوں، اور اگر وہ مزاحیہ اداکار ہو تو غم اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ سردار کمال کی موت کی خبر نے بھی افسردہ کر دیا۔ حق مغفرت کرے، عجب فنکار تھا۔ میں بارہا لکھ چکا ہوں اور یہ میرا دعویٰ ہے کہ مغربی پنجاب نے جس اعلیٰ پائے کے مزاحیہ اداکار پیدا کیے ہیں
Read moreایک معروف مندر جہاں تمام ہندو تہوار بڑے جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔ یہ مندر ہندو برادری کے لئے ایک اہم مذہبی اور ثقافتی مرکز ہے۔ دیوالی، ہولی، اور جنم اشٹمی جیسے تہواروں کے دوران یہاں خصوصی تقریبات منعقد ہوتی ہیں، جن میں بڑی تعداد میں لوگ شرکت کرتے ہیں۔ ان باتوں کو کئی جگہ سے سننے کے بعد میں اور میرے دوست نے اس مندر کو دیکھنے کا منصوبہ بنایا ہم صبح اٹھ بجے اس مندر کی
Read more”Você e maluco, você e maluco,“ (تم پاگل ہو، تم پاگل ہو) کوئی زور زور سے اپنی کشتی میں کھڑا چِلا رہا تھا اور بار بار یہ جملہ دُہرا رہا تھا۔ ووسے مالوکو۔ ووسے مالوکو! اس کے چہرے اور باڈی ایکشن سے ایک انجانی خوشی صاف چھلکتی دکھائی دے رہی تھی۔ اگرچہ وہ ایک چھوٹی کشتی میں کوئی ساٹھ فٹ نیچے تھا اور میں ”ایم وی المالک“ پر سٹار بورڈ سائیڈ پر کھڑا تھا۔ لیکن میں اتنی اونچائی سے اسے
Read moreلاہور میں ایسی بارش ہوئی کہ جل تھل ہو گیا۔ پانی اتر گیا لیکن زمین گیلی ہے۔ صحافی کی مجبوری ہے کہ سورج آگ برسا رہا ہو یا سردی سے دانت بج رہے ہوں، دھند میں راستہ سجھائی نہ دیتا ہو، اسے اپنی بات کہنا ہوتی ہے۔ صحافی سیاست دان نہیں کہ موقع محل کی مناسبت سے تقریر مرتب کر لے۔ آج بھی کچھ پھسلواں قطعات میں قدم رکھنا ہے لیکن کیا کیا جائے۔ ’گھائل ہے آواز ہوا کی اور
Read more1995 میں لاہور ہائی کورٹ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے تین بھٹہ مزدوروں پر توہین رسالت کے مبینہ الزام میں ضمانت کی درخواست کی گئی، وکیل صفائی پاکستان میں غریبوں کے ساتھ زیادتی کے خلاف موثر اور دبنگ آواز محترمہ عاصمہ جہانگیر صاحبہ تھیں جو کسی بھی کیس کو آئین وہ قانون اور انسانی حقوق کے پس منظر میں رکھ کر پوری تیاری سے کورٹ میں پیش ہوتیں، اس مقدمہ میں بھی وہ کم عمر اور ان پڑھ سلامت
Read moreمزاحیہ فن کار سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ پڑھ کر میں ایک شاک میں چلا گیا۔ اور پھر تیس سال پرانے خوش گوار واقعات ایک فلم کی طرح میری آنکھوں کے سامنے چلنے لگے۔ یہ سن 1993 کے آخری دنوں کی بات ہے جب میں فیصل آباد میں واقع پاک فضائیہ کے بیس رسالے والا پر جنگی مشق ہائی مارک کے لئے تعینات تھا۔ اسی ائر بیس کا رن وے فیصل آباد ائر پورٹ
Read moreجب اس نے اپنے کسی رشتہ دار کے لیے کالج کی داخلہ فیس دینے کی غرض سے اپنی پرانی سائیکل بیچ دی تو سائیکلوں والے ملّا کے کان کھڑے ہو گئے۔ ملّا نے دس روپے مہینہ پر ایک نئی ولایتی سائیکل اس کے حوالے کر دی۔ ملّا یہ دس روپے سائیکل کی قسط سمجھ کر لیتا تھا لیکن اس کا دوست انہیں سائیکل کا کرایہ سمجھ کر دیتا تھا۔ جھگڑا تو سولہ مہنیے بعد شروع ہو اجب ملّا نے کہا
Read moreہر چند ماہ بعد ایک ایسا وقت آتا ہے جب پاڑہ چنار سے پاکستان کے کسی بھی حصے میں جانے کے لیے ایک قافلے کی شکل میں ہی سفر کیا جا سکتا ہے۔ دوسری صورت میں لوئر کرم سے گزرتے ہوئے ان پر حملے کا خوف رہتا ہے۔ ایک ایسا حملہ جو زمینوں کے اس تنازعے سے جڑا ہے جس سے اٹھنے والی لڑائی چند گھنٹوں میں فرقہ ورانہ فسادات میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
Read moreکسی شخص میں ایک دو خوبیاں یا ایک دو نظریات ہوتے ہیں، لیکن کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو خوبیوں کا مرقع اور سراپا نظریہ ہوتی ہیں۔ پروفیسر ڈاکٹر خواجہ صادق حسین سابق پرنسپل کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور کا شمار بھی انہیں شخصیات میں ہوتا ہے۔ وہ جہاں ایک قابل اور درد دل رکھنے والے معالج تھے وہاں ایک پکے سچے مسلمان اور پاکستانی بھی تھے جن میں خدمت خلق انسانیت، اسلام اور پاکستانیت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر
Read moreآج صبح جب گھر سے یونیورسٹی جانے کے لئے نکلا تو بارش ہو رہی تھی، برساتی نکالی، دھیمی دھیمی بارش میں موٹر سائیکل پر سفر شروع کیا، اور سوچا کہ آدھا گھنٹہ اس بارش کو برداشت کر لیتے ہیں، لیکن پھر اصل میں ہمارے ساتھ وہ ہوا کہ ”اک اور دریا کا سامنا تھا مجھے“ ، شہرِ لاہور کی سڑکیں اس وقت ندی نالوں، بلکہ دریاؤں سمندروں کا منظر پیش کر رہی ہیں، میں گھر سے نکلا تو سب سے
Read moreاس برس پاکستان میں عیدالاضحیٰ پر 12 فلمیں نمائش کے لیے پیش ہوئیں لیکن ان میں سے صرف ایک فلم کے سوا تمام اپنے پیش کاروں کے لیے نقصان کا پیغام ہی لائیں اور وہ کامیاب فلم بھی پاکستانی نہیں بلکہ ایک غیرملکی پنجابی فلم تھی۔
Read moreیہ کتاب اسّی اور نوے کی دہائی میں ناروے کے اردو ماہنامہ کاروان میں ’گفتگو‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے علامتی اداریوں کا مجموعہ ہے جو اعلٰی ادبی و استعاراتی انداز ِنگارش کی وجہ سے ایک منفرد ادبی حیثیت رکھتا ہے۔ ستر اور اسّی کی دہائی کے وسط میں پاکستانی نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد تلاش معاش کے سلسلے میں ناروے پہنچی۔ اس کتاب کے خالق بھی ایک بہتر مستقبل کی تلاش میں 1975 میں ناروے تشریف لائے۔ یہ
Read moreہر چار سال بعد پاکستان کا نام ڈوب ڈوب جاتا ہے جب اولمپکس میں ہم شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ امسال بھی یہی تماشا جاری ہے۔ کوئی ساتھ جانے والے سیاست دانوں پہ جملہ بازی میں منہمک ہے تو کوئی ُ پہائی شکر کرو ہالے ڈبیا نہیں ُ جیسی جگتیں لگانے میں مصروف ہے۔ 25 کروڑ آبادی کا یہ ایشیائی ٹائیگر زوال کی ان اتھاہ گہرائیوں کو کیونکر پہنچا سوچنا تو بنتا ہے۔ روٹی کپڑے مکان کی لاحاصل دوڑ
Read moreتہذیب و تمدن، انسانی ارتقا کی میراث ہے، خطہ زمین پر انسانوں کے اجتماع نے نفس انسانی کو مہذب رکھنے کے لیے نظام ہائے زندگی ترتیب دیے جس کا مقصد سماج میں ترقی کی منازل عبور کرنا رہا۔ نظام شمسی کے تابع، ارض زمین پر قدیم سماج کے نقوش ہمیں تاریخ کی داستان بتاتے ہیں، انھی داستانوں میں ایک کہانی لاہور بھی اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ سماج جن تجربات سے گزرتا ہے، اس کے اثرات سماجی پرتوں میں پیوست
Read moreجانے کئی دہائیوں سے ہم دائروں میں سفر کر رہے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مگر مسئلہ یہ ہوجاتا ہے کہ وحشت ودہشت کے جس مقام سے ہم گزرچکے ہوتے ہیں عین اسی مقام پر لوٹتے ہیں تو وحشت ودہشت مزید ناقابل برداشت ہوجاتی ہیں۔ کئی مہینوں تک ہم اس مقام پر حواس باختہ ہوئے حالت سکوت میں گھرے نظر آتے ہیں۔ مذہبی جذبات بھڑکاتے ہوئے لوگوں کو قتل پر اْکسانا بھی ایسا ہی ایک مقام ہے۔ رواں صدی کی
Read moreخیر گزری کہ ہمارے خستہ مکان کی بنیاد ابھی قائم ہے، دیوار، دالان اور دریچوں کے درو بست میں تزلزل کے آثار بہرحال نمودار ہو چکے۔ غیر ملکی قرض 130 ارب ڈالر کو جا پہنچا۔ جی ڈی کا کل حجم 340 ارب ڈالر ہے۔ گرمی کی شدت نے زمین و آسماں زیر و زبر کر رکھے ہیں۔ ایسے میں بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 65 روپے کو جا پہنچی۔ فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہے جو بھارت اور بنگلہ
Read moreطیبہ طارق chainofmotivation@gmail.com تعارف : اسد محمد خان وسط ہند کے علاقے کی ریاست بھوپال میں 4 ستمبر 1932ء میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں عزت محمد خان علاقے کے ہائر سیکنڈری سکول میں مصوری کی تعلیم دیا کرتے تھے۔ والدہ منور بیگم مرزا غالب کے شاگرد نواب یار محمد خان شوکت کی پوتی تھیں۔ اس طرح اسد محمد خان ننھیال کی طرف سے نواب خاندان اور ددھیال کی طرف سے پٹھانوں کے آفریدی قبیلے کی ذیلی شاخ میرائی
Read moreمنھ میں پان، ہاتھ میں گڑوی اور ہونٹوں پہ مسکراہٹ، یہ لاہور کے علاقے گڑوی محلے کے رہنے والوں کی پہچان ہے جہاں پہنچ کر آپ کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی موسیقی بنانے والی فیکٹری میں آگئے ہوں۔
Read moreایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کر لیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے‘ ۔ دیکھنا چاہیے کہ ان دونوں معاملات میں ملک کا آئین ہی مظلوم ہے اور کوئی
Read moreسال 2023 میں ہر پینتالیس منٹ میں ایک عورت کا ریپ کیا گیا۔ گزشتہ سال عصمت دری کے صوبہ پنجاب میں چھ ہزار 624 مقدمات درج ہوئے۔ پاکستان میں بعض انتہائی پروفائل والے اجتماعی ریپ کے مقدمات ہیں۔ جن کے مجرمان دولت اور اثر و رسوخ کو استعمال میں لاتے ہوئے نظام انصاف کا مذاق اڑاتے ہوئے آزاد گھومتے ہیں۔ بیشتر ایسے کیسز ہیں جو کسی بھی طرح انصاف کے نظام کے لئے مثبت نہیں ہیں۔ یوں تو دھرتی پر
Read moreمقتدرہ سندھی زبان یعنی سندھی لینگویج اتھارٹی حیدرآباد کی جانب سے سندھی زبان کی بنیادی تربیت کا آن لائن کورس جاری ہے۔ جس میں ملک خواہ بیرونِ ملک سے ایسے دلچسپی رکھنے والے طلبہ و طالبات یہ کورس اپنے گھروں میں بیٹھ کے کر رہے ہیں، جن کی مادری زبان کوئی اور ہے اور وہ سندھی زبان کو اپنی ثانوی زبان کے طور پر سیکھنا چاہ رہے ہیں۔ اس کورس کے دوسرے بیچ کی کلاسیں جاری ہیں۔ جس میں پی
Read moreآغا گل بلوچستان کے مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ انھوں نے اردو ادب میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے اور ان کی ہر تخلیق اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ ان کی مشہور تخلیقات میں ”بابو“ (ناول) ، ”بیلہ“ (ناول) ، ”راسکوہ“ (افسانوی مجموعہ) ، ”عکسِ قمر“ (منتخب غزلیں ) ، ”آبِ حیات“ (افسانوی مجموعہ) ، ”دشتِ وفا“ (ناول، اور اسے بلوچستان میں اکیسویں صدی کا پہلا ناول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے
Read moreتعلیم و تربیت اور ہنر، ماحول اور پرورش کے بغیر کچھ نہیں ہے۔ اور اگر تعلیم اور تربیت کا یہ اہتمام کسی ایسی درسگاہ پر ہو جو قدرت کی حسین وادیوں اور خوبصورت مقام پر واقع ہو، تو زندگی کا مقصد بڑا واضح ہو جاتا ہے۔ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے تعلیم و تربیت، کتابوں اور سفر جیسے اپنے شوق کو اپنے پروفیشن میں اپنانے کا موقع ملا ہے۔ گزشتہ دنوں اپنی پیشہ ورانہ خدمات کو سرانجام دینے کے
Read moreپاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اسلام آباد کے آپریشن سے چار روز قبل 7 جولائی 2007ء کو بی بی سی اردو پر شائع ہو
Read moreوہ آج اگر ہمارے درمیان ہوتیں تو اٹھتّر برس کی ہوتیں، لیکن جنم دن کا بچھڑنے کے دن یا سال سے تو کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ طبعی عمر میں تو وہ 72 سال کی تھیں لیکن اپنے جوہر میں وہ ”مٹی کی مورت“ جیسی انسان خالص اور پویتر مٹی جتنی ہی قدیم تھیں، اپنی شاعری میں آبشاروں کی روانی جیسا اظہار کرنے والی یہ شاعرہ تو پانی جتنی پرانی تھیں، اس کا مزاحمتی اور باغیانہ وجود تو تب سے تھا
Read moreہمیں لاڈلے کو بانی پی ٹی آئی کہنے پر اعتراض ہے کیونکہ تحریکِ انصاف کی بنیاد رکھنے اور اُس کی نوک پلک سنوانے کا سہرا تو جنرل (ر) حمید گُل مرحوم کے سَر ہے۔ اُنہوں نے سیاستدانوں کو سبق سکھانے کے لیے کرکٹ کے کھلاڑی کو سیاستدان بنا کر پیش کیا۔ اِس لیے لاڈلا جنرل حمید گُل کی نرسری سے اُگنے والا پودا ہے جسے بعد ازاں اسٹیبلشمنٹ نے اپنی بھرپور توانائیاں صرف کر کے تَن آور درخت بنانے کی
Read moreروزنامہ جنگ لاہور کے مدیر اور ممتاز تجزیہ نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ کالم میں تجویز کیا ہے کہ ملک بچانے کے لیے عمران خان کو اقتدار دینا پڑے گا ورنہ اس ملک کے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سہیل وڑائچ کو درون خانہ رونما ہونے والے معاملات کا شناسا کہا جاتا ہے، اس لیے ان کے اس کالم کے بعد اہل پاکستان یہ سوچ رہے ہوں گے کہ ضرور پس پردہ کوئی کھچڑی پک رہی ہوگی، اسی لیے سہیل
Read moreگزشتہ ہفتے، تین معزز جج صاحبان نے، مختلف مواقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے جسٹس اطہر من اللہ کے تحریر کردہ ایک فیصلے سے جزوی اختلاف کرتے ہوئے اپنے نوٹ میں افسوس کا اظہار کیا کہ سپریم کورٹ خود ہی جلد فیصلہ سنانے کے اصول پر عمل نہیں کرتی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ دسمبر 2023 میں ہو گیا تھا جسے تحریر کرنے کی ذمہ داری جسٹس اطہر من اللہ
Read moreاگرچہ حکومت نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکی دینے پر تحریک لبیک پاکستان کے رہنما کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے تاہم ماضی میں بھی کئی بار مذہبی منافرت پھیلانے والے گروہوں کے خلاف اسی قسم کے بیانات دیے جاچکے ہیں۔ بعض مبصرین کہتے ہیں کہ ہوسکتا ہے یہ معاملہ بھی ٹی ایل پی سے مذاکرات کے بعد ختم ہوجائے۔
Read moreقرارداد مقاصد کی بحث بنیادی طور پر مطالبہ پاکستان کی سیاسی نوعیت اور پاکستانی ریاست کے موجودہ تشخص میں پائی جانے والی خلیج سے تعلق رکھتی ہے۔ اسی ضمن میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کا ذکر بھی چلا آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ جماعت اسلامی کے احباب سید مودودی کے تاریخی موقف کا حوالہ دینے پر خورسند نہیں ہوئے۔ تاریخ کا دریا اپنے بہاﺅ میں متنوع منطقوں سے گزرتا ہے۔ تحریک پاکستان کے بارے میں سید مودودی کے ارشادات تاریخ کا
Read moreہماری صحافت اب تھڑے بازوں کی گپ شپ میں بدل چکی ہے اور اِن دنوں مقبول ترین موضوع یہ طے کرنا ہے کہ اپریل 2022ء سے ’میر جعفروصادق‘ کو مسلسل للکارنے والوں نے عمر ایوب خان کے ذریعے صلح کا پیغام کیوں دیا۔قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی جانب سے اٹھایا سفید جھنڈا شاید نظرانداز کر دیا جاتا۔ ان کے صلح جویانہ پیغام کے دوسرے روز مگر بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان صاحبہ کی اپنے بھائی سے اڈیالہ
Read moreنان کسٹم پیڈ (این سی پی) کار سے مراد وہ گاڑیاں ہیں جن کے کوئی کاغذات نہیں ہوتے ہیں۔ یہ گاڑیاں حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہوتیں اور انھیں رکھنے پر قانونی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اکثر جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں انھی گاڑیوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔
Read moreناول ”جنگل میں منگل“ کا تجزیاتی مطالعہ، ساختیاتی وظائفیت کے تناظر میں اکیسویں صدی کے اُردو ناول پر نظر ڈالی جائے تو کئی نام ناول کے منظر نامے پر دکھائی دیتے ہیں جن میں شمس الرحمان فاروقی، مرزا اطہر بیگ، حسن منظر، عاصم بٹ، طاہرہ اقبال، خالد فتح محمد، محمد الیاس، رحمان عباس، صدیق عالم، سید محمد اشرف اور اختر رضا سلیمی کے نام بطورِ خاص نمایاں ہیں۔ ان ناول نگاروں نے جدید انسان کے مسائل اور اکیسویں صدی میں
Read moreمصنفین: ڈاکٹر خالد سہیل قدیر قریشی قدیر قریشی کے نام سائنسی محبت نامہ محترمی و معظمی قدیر قریشی صاحب! مجھے یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ انٹرنیٹ پر ”سائنس کی دنیا“ کے ساتھ ایک مدت سے وابستہ ہیں اور پاکستان کے نوجوانوں کو سائنسی سوچ سے متعارف کروا رہے ہیں۔ میرے دو اشعار ہیں حدیث کرب نہاں اب کرے بیاں کوئی سنائے جبر مسلسل کی داستاں کوئی ہمارے بچوں کی سوچوں پہ کب سے پہرے ہیں کہاں سے
Read moreکچھ شہر تاریخی طور پر شاندار ہوتے ہیں ، کچھ شہروں کو بڑی محنت سے شاندار بنایا جاتا ہے اور کچھ شہر وں کی شان ویسے ہی نرالی ہوتی ہے۔ شکاگو تیسری قسم کا شہر ہے ۔ہوائی اڈے سے نکلتے نکلتے کافی دیر ہوگئی ، شکاگو کا ائیر پورٹ بے حد مصروف ہے ، پرواز اترنے کے بعد بھی جہاز تقریباً ایک گھنٹے تک ’ٹیکسی‘ کرتا رہتا ہے کیونکہ اس سے پہلے درجنوں جہاز قطار میں اپنی باری کا انتظار
Read moreاس واقعے کی درج ایف آئی آر کے مطابق قومی ایئر لائن کی ایئر ہوسٹس سے 1لاکھ 40 ہزار سعودی ریال برآمد ہوئے جو انھوں نے اپنے کپڑوں میں چھپا رکھے تھے۔
Read moreاڈیالہ جیل سے عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے نام پیغام کو بعض مبصرین مفاہمت کی خاطر ایک نئی دفاعی حکمت عملی قرار دے رہے ہیں۔ اس پیغام میں عمران خان نے آرمی چیف سے ’نیوٹرل‘ رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Read moreجماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ سے آج اسلام آباد میں کاروبار زندگی معطل رہا البتہ تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے فوری طور پر اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اپنا احتجاج ملتوی کر دیا۔ حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب میں تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی تھی۔ لیکن جماعت اسلامی نے قانون کی خلاف ورزی کرنا عوامی مفاد میں بہتر سمجھا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ حکومت نے دفعہ 144
Read moreپولیس کے مطابق فریقین ماضی میں مختلف الزامات کے تحت ایک دوسرے کے خلاف مقدمے درج کرا چکے ہیں۔
Read moreپاکستان میں ہنی ٹریپ جیسے واقعات کا سرا زیادہ تر کچے کے ڈاکوؤں سے جا ملتا ہے جو محبت و شادی سمیت دیگر جھانسے دے کر اب تک کئی لوگوں کو اپنے علاقے میں بلا کر لوٹ چکے ہیں۔ تاہم ہنی ٹریپ کا ایک بڑا واقعہ حال ہی میں لاہور میں سامنے آنے کے بعد یہ خدشات پیدا ہوئے ہیں کہ ایسی واردات کرنے والے گینگ شہروں کا رخ کر رہے ہیں۔
Read moreایل مایو زمباڈا منشیات کی دنیا میں انتہائی طاقتور سمجھی جانے والی تنظیم سینالوا کارٹیل کے بانی اور سربراہ ہیں جنھیں دنیا کا سب سے بڑا ڈرگ لارڈ بھی سمجھا جاتا ہے۔
Read moreایک طرف عمران خان کو نو مئی کے مقدمات میں اتنا بڑا ریلیف ملا کہ ان مقدمات میں نہ صرف عمران خان کی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کو عدالت نے ختم کر دیا ہے بلکہ ان مقدمات کی ’ٹائمنگ‘ اور ’میرٹ‘ پر بھی سنگین سوالات اٹھائے ہیں تو ایسے میں پھر عمران خان کو یہ خدشہ کیوں پیدا ہوا کہ اب انھیں فوج کے حوالے کیا جا سکتا ہے؟
Read moreاگرچہ پنجاب انڈیا کی ایک زرعی ریاست ہے لیکن جانیے کہ اولمپکس میں جانے والے انڈین دستوں میں اس ریاست کے کھلاڑیوں کی شمولیت لازمی کیوں سمجھی جاتی ہے۔
Read more( 182 دنوں میں 70 سے زائد واقعات اور 140 سے زائد متاثرہ خاندان) ”مجھ سے مل کر ایسے روئی، ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی“ سعید گیلانی کی اس غزل کو ناہید اختر نے اپنے سُروں میں ایسا پرویا کہ اس غزل کو آنے والے زمانوں کے لئے امر کر دیا۔ اس غزل کا عملی اظہار ”مل کر ایسے روئی“ کچھ دن پہلے اُس وقت محسوس ہوا جب اُس جوان بیوہ سے سرِراہ اچانک مُلاقات ہو گئی، جس کے
Read moreاکتوبر سینتالیس میں ہجرت کر پاکستان پہنچنے کے چند دن بعد لاہور سے اپنے ننھیال پنڈی بھٹیاں جانے کے لئے سرداری لال کی گیس پلانٹ لاری میں وی آئی پی مسافر تھے۔ بس کے پیچھے بڑے سے چھجے پر پانی والے گیزر کی طرح کا بڑا سا فرنیس لگا تھا جس کو لکڑی اور کوئلہ کے آمیزہ سے جلائی آگ پانی کی بھاپ کو گیس میں تبدیل کرتے انجن تک پہنچا رہی تھی۔ یہ جنگ عظیم دوم میں پٹرول کمی
Read moreایشیا کی سب سے امیر کاروباری شخصیت مکیش امبانی نے اپنے بیٹے کی شادی میں ایک خبر کے مطابق چار ہزار کروڑ بھارتی روپوں سے لے کر پانچ ہزار کروڑ روپے خرچ کر دیے۔ عام طور پر شادی کی تقریبات دو تین دن یا زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ تک جاری رہتی ہیں لیکن امبانی کے بیٹے کی شادی کی ابتدائی تقریبات پچھلے سال دسمبر سے شروع ہوئیں، پھر اس سال مارچ سے باقاعدہ شادی سے پہلے کی تقریبات شروع
Read moreایک مرتبہ لاہور میں ہیومن رائٹس کمیشن کے اجلاس میں مزدوروں کے ایک لیڈر کو تقریر کے لئے مدعو کیا گیا۔ ان صاحب کی تقریر نہایت عمدہ اور متوازن تھی۔ انہوں نے دیگر مسائل کے علاوہ اس مسئلہ کا بھی ذکر کیا کہ گو آئین میں تنظیم سازی کے حق کی ضمانت دی گئی ہے لیکن جب بھی مزدوروں کی کوئی یونین بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو کوئی نہ کوئی بہانہ کر کے اس عمل کو روکنے کی
Read moreگرمیاں ہوتیں تو وہ گیراج کے اختتام پر یا تو سامنے چھ فٹ چوڑی، تیس فٹ لمبی، بنا چھت کے اس گلی میں سوئی ملتی جو پچھلے حصے کے صحن، پھر دالان اور باورچی خانے تک جاتی تھی۔ یا گیراج کے الٹے ہاتھ والے صحن میں۔ لکڑی کی سوتی بنی چارپائی پر بغیر کسی بستر کے، پائینتی کی طرف ملتانی ٹھنڈا کھیس ڈالے۔ ابا کی آواز پر فجر کی نماز کے لئے اٹھتی، مندی آنکھوں سے نماز ادا کرتی اور
Read moreہائے وہ بھی کیا زمانہ تھا جب نہ کوئی ’ٹرپ ایڈوائزر‘ قسم کی ایپ ہوتی تھی اور نہ آن لائن ٹکٹ لینے کے لیے ’اسکائی اسکینر‘۔ تب سفر کرنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں تھا، لوگ میزبان کے گھر کا پتہ جیب میں ڈال کر جب منزل مقصود پر پہنچتے تھے تو یہ جان کراُن کے پیروں تلے سے زمین نکل جاتی تھی کہ ’مقصود‘ صاحب تو اب اُس منزل میں نہیں رہتے۔ اُس وقت تک نہ کوئی انٹرنیٹ ہوتا
Read moreتحریکِ انصاف کو کالعدم قرار دینے کی کوشش کو ’فتنے‘ کا تشفی بخش حل سمجھا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ کی نظر میں وہ فتنہ نہیں بلکہ ایک جائز سیاسی پارٹی ہے۔ مسلم لیگ کا تو خیر سمجھ میں آتا ہے مگر پیپلز پارٹی بھی 56 برس میں بیسیوں سیاسی زخم کھانے کے باوجود اگر کچھ سیکھی تو یہ سیکھی؟
Read moreبی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے؟ پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے؟
Read moreپیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے جیولن تھروئر ارشد ندیم کو اس بات کا بخوبی ادراک ہے کہ بڑے ایونٹ کا پریشر ایک الگ طرح کا ہوتا ہے۔ وہ بھی ایک ایسے وقت جب انھیں 32 سال بعد پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے کی واحد امید سمجھا جا رہا ہے۔
Read moreخواتین کے حقوق سے مراد وہ حقوق اور آزادیاں ہیں جو خواتین کو حاصل ہونی چاہئیں تاکہ وہ زندگی کے مختلف شعبوں میں مردوں کے برابر مقام حاصل کر سکیں۔ یہ حقوق اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ خواتین سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ذاتی زندگی کے تمام پہلوؤں میں برابری اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ جب ہم حقوق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے یونانی اور رومی طرز معاشرت کی طرف دیکھنا پڑے گا
Read moreایف آئی آر کے مطابق اس جدید سسٹم کی چوری کے بعد خودکار سسٹم سے پانی کی سطح کی معلومات سے متعلق ایک ایس ایم ایس بھی موصول ہوا۔
Read moreگذشتہ چند روز سے ٹیلی کام کمپنیوں کے انٹرنیٹ پر بھی سوشل میڈیا ایپس نہیں چل رہیں جس کے باعث لاکھوں صارفین کو فیس بک، انسٹاگرام، واٹس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ اس آرٹیکل میں ہم نے اس کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ہے۔
Read more