مَردوں کا پردہ بکارت

ملک پور ایک چھوٹا سا مضافاتی قصبہ تھا۔ وہ بھی پنجاب کے دور افتادہ علاقے میں۔ ملک بشیر وہیں پیدا ہوا اور پلا بڑھا۔ اس نے کسی نہ کسی طرح میٹرک تو پاس کر لیا تھا لیکن اس کے بعد نہ تو اس نے آگے پڑھنے کی کوشش کی اور نا ہی کوئی ہنر سیکھنے کی طرف دھیان دیا۔ البتہ کبھی کسی ایک اور کبھی کسی دوسرے دوست کے ساتھ مل کر کوئی کاروبار شروع کرتا اور ناکام ہوتا رہا۔

Read more

مارلین منرو کی بے باک باتیں

میرے جذبات میں اس قدر جوار بھاٹا ہے کہ میں ایک گھریلو خاتون بن ہی نہیں سکتی۔ مجھے نت نئی سوجھتی ہے اور الٹی سوجھتی ہے۔ پیشہ ورانہ کیریر نہایت شاندار چیز ہے مگر آپ سردیوں کی ٹھنڈی رات میں کیرئر سے لپٹ کے سو نہیں سکتے۔ عقل مند لڑکی بوسہ لیتی ہے مگر پیار نہیں کرتی، سب کچھ سنتی ہے مگر یقین نہیں کرتی اور مرد کے بے وفائی کرنے سے پہلے الگ ہو جاتی ہے۔ ایک امیر آدمی

Read more

اسلام آباد: خواتین کی چھپ کر ویڈیو بنانے کے الزام میں سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ایک معاملے میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

کیرالہ میں لڑکیوں، لڑکوں کا ایک سا یونیفارم: طالبات کی پتلونیں جو تنازعے کی وجہ بن گئیں

انڈیا کی سب سے زیادہ پڑھی لکھی سمجھی جانے والی ریاست کیرالہ کے ایک سکول میں لڑکیوں کے مطالبے پر انھیں لڑکوں جیسا یونیفارم پہننے کی اجازت تو مل گئی ہے لیکن نوعمر طالبات کو پتلون پہننے کی اجازت دینے کا یہ فیصلہ متنازع ہوگیا ہے۔

Read more

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں میں اضافے سے جنسی ہراسانی کے واقعات کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیولز میں سے ایک سعودی عرب میں ہو رہا ہے۔ تقریب کے منتظمین نے ریاض کے گرد و نواح میں ہونے والے اس ایونٹ کے دوران جنسی اور دوسری طرح کی ہراسانی روکنے کے لیے اضافی اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔

Read more

14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی؛ کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست پر مقدمہ درج

اسلام آباد میں ایک 14 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام پر کرکٹر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار میں قومی ٹیم کے باؤلر یاسر شاہ اور ان کے دوست فرحان کے خلاف ایک لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ متاثرہ لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں درج کرائی گئی ایف آئی

Read more

سلمان خان کا بگ باس میں مشورہ: ’میری بیٹی کو وہ نہیں سننا چاہیے جو سلمان خان نے بگ باس میں کہا‘

2019 میں انڈیا میں ‘MeToo’ تحریک کا آغاز ہوا، جس نے خواتین کو ہمت دی کہ زخم وقت گزرنے کے ساتھ نہیں بھرتے اور جب تک وہ ہرے ہیں، اس پر وقت کی کوئی پابندی نہیں ہو سکتی۔

Read more

کیا عورت کا جسم جنسی تعلق قائم کرنے کے لیے ہمیشہ تیار ہوتا ہے؟

میری والدہ اس قابل بالکل نہیں تھیں کہ وہ اُوپر تلے 14 بچوں کو جنم دیں مگر میرے والد نے اُن کی جنسی اور جسمانی مسائل کو بالکل نظرانداز کیا اور بغیر کسی احتیاط کے یہ سلسلہ جاری رکھا۔

Read more

امیروں کی خودکشی

کہا جاتا ہے کہ غریب لوگ غربت کی وجہ سے خود کشی کرتے ہیں لیکن مختلف امیر و مشہور لوگوں کی خودکشی کو دیکھ کر سوال اٹھتا ہے کہ امیر خود کشی کیوں کرتے ہیں۔ عام طور پر امیروں کے پاس زندگی کی بہت ساری سہولیات ہوتی ہیں۔ اچھی نوکری، اچھی جگہ شادی، بچے، گھر، اور دیگر بہت ساری سہولیات ہوتی ہیں تو وہ ایسا کیوں کرتے ہیں۔ ؟ بعض اوقات بظاہر جو خود کشی کی وجہ بیان کی جاتی

Read more

کچہری بس سٹاپ

بھیڑ اور تنہائی۔ دونوں کا ملاپ بس سٹاپ پر ہوتا ہے۔ اس سٹاپ پر آج میرا آخری دن تھا۔ خدا نہ کرے مجھے دوبارہ ادھر آنا پڑے۔ لاہور کی آلودہ فضا، گاڑیوں کا گندا دھواں، شوراور ٹھنڈ، سارا دن سورج نظر نہیں آیا۔ لوگوں اور گاڑیوں کی دوڑ۔ زیادہ تر لوگ خاموشی سے بھاگتے دکھائی دے رہے ہیں۔ دو چار لوگوں کی ٹولی بھی نظر آجاتی ہے جو باتیں کرتے چلے آرہے ہوتے ہیں۔ کسی نہ کسی چہرے پر مسکراہٹ

Read more

بنگالی الگ ہو کر کتنا پچھتا رہے ہوں گے

فواد چودھری صاحب نے ٹویٹ کر کے قوم کو مطلع کیا کہ پاکستان اور خطے کے دوسرے ممالک میں پٹرول کی قیمت کا تقابلی جائزہ لیا جائے تو ”پاکستان میں اس وقت پٹرول کی قیمتیں خطے میں سب سے کم ہیں۔ پاکستان میں 138.73 روپے لیٹر، بھارت میں 258 روپے لیٹر اور بنگلہ دیش میں 180 روپے لیٹر ہے“ ۔ فواد چودھری صاحب کی یہ ٹویٹ دیکھ کر خیال آ رہا ہے کہ بنگالی اب پچھتا رہے ہوں گے کہ

Read more

کینیا کی لڑکی کے پاکستان میں‌ ٹوٹے خواب

جب ہم چانڈکا میڈیکل کالج میں‌ پڑھتے تھے تو میری روم میٹ اور میری ساری زندگی کی سب سے اچھی دوست ایک سندھی لڑکی تھی۔ ایک مرتبہ کالج کی بس میں‌ ہاسٹل سے ریشم گلی گئے جہاں‌ بس لڑکیوں‌ کو لے جاتی تھی اور وہ اپنی ضرورت کا سامان خریدتی تھیں۔ ہم دونوں‌ بس سے اترے اور ایک ٹھیلے پر سے آم خرید رہے تھے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لبنیٰ سامنے سے میرے کزن آرہے ہیں۔ اچھا! میں‌

Read more

مردوں میں‌ برتھ کنٹرول

پاکستان کی آبادی 1947 میں‌ صرف 40 ملین تھی اور آج 220 ملین ہے۔ اس وقت دنیا میں سب سے تیز رفتاری سے آبادی میں‌ اضافے والا ملک پاکستان ہے۔ اگلے 40 سال میں‌ آبادی کے دگنا ہوجانے کی توقع ہے۔ صرف اپنے خاندان کو دیکھ کر بتا سکتی ہوں‌ کہ دادا، دادی، نانا اور نانی، صرف چند لوگوں‌ کے آج چار سو لوگ بن گئے ہیں جو ساری دنیا میں‌ پھیلے ہوئے ہیں۔ انڈیا، پاکستان، امریکہ، انگلیڈ اور کچھ

Read more

نیٹ فلکس اور ایمازون پرائم پر اوریجنل پاکستانی ڈرامے اور فلمیں کیوں نہیں؟

کوئی پاکستانی اگر نیٹ فلکس یا ایمازون پرائم کا رُخ کرے تو اسے دنیا جہاں کے ڈرامے اور فلمیں مل جاتے ہیں۔ بس ویرانی ہے تو پاکستان کے خانے میں۔ جو کچھ ہے وہ یا تو پرانا ہے یا اوریجنل کونٹینٹ نہیں۔ مگر ایسا کیوں ہے؟

Read more

خواتین کو جنسی گھٹن سے آزادی دلائیں

حالیہ عرصے میں  پاکستان مین جنسی تشدد کے پر در پے واقعات پیش آئے ہیں۔ یہ واقعات ہمارے معاشرے کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے۔ ہم نے اگر اب بھی اپنے آپ کو صحیح نہ کیا، اپنی نوجوان نسل کو نہ سمجھا اور اس معاشرے میں سے جنسی گھٹن نہ ختم کی تو ہم تباہ ہو جائیں گے۔ اسی جنسی گھٹن کی وجہ سے آج ایک بہن دوسری کی دشمن بن گئی ہے۔ اسی جنسی گھٹن کی وجہ سے

Read more

منٹو نے "ٹھنڈا گوشت” کا دفاع کیسے کیا؟ (2)

ڈاکٹر آئی لطیف ہیڈ آف دی سائیکالوجی ڈیپارٹمنٹ ایف سی کالج، لاہور بلائے گئے۔ میں نے ان کا نام سنا تھا لیکن دیکھا کبھی نہیں تھا۔ آپ صوفی صاحب کے بیان کے دوران میں میاں سعید صاحب کے پاس بیٹھے تھے اور رسالہ ”جاوید“ کا خاص نمبر ان کے ہاتھ میں تھا۔ میں نے ان کی طرف غور ہی نہیں کیا تھا۔ جب وہ بیان دینے لگے تو میں نے انہیں غور سے دیکھا۔ کالا رنگ، سب سے پہلے مجھے

Read more

نیشنل ایکشن پلان؟

ایک ارب تیس کروڑ سے زائد آباد ی رکھنے والے ستاون ممالک کی تنظیم اسلامی تعاون (OIC) کی قیادت کرنے والے سعودی عرب نے شہزادہ محمد بن سلمان کی راہ نمائی میں ریاست اور معاشرے کی اصلاحی تبدیلی کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ کیا اس میں پاکستان کے لیے کوئی سبق ہے؟ غور کیجیے۔ وہابیت، بنیاد پرست اسلامی نظریہ اور عمل کی وہ شاخ جو طویل عرصے سے ہاؤس آف سعود کے تحت سعودی عرب کی فکری اساس رہی ہے۔اب

Read more

انڈیا: ریاستی اسمبلی کے رکن کو ریپ سے متعلق مذاق کرنے پر معافی مانگنا پڑی

ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے سپیکر وِشویشور کاگیری کے اسمبلی میں افراتفری سے متعلق ریمارکس کے جواب میں کانگریس کے رہنما کے آر رمیش کمار نے کہا تھا کہ ‘جب آپ ریپ ہونے سے نہیں بچ سکتے تو لیٹ جائیں اور اس کا مزہ لیں۔’

Read more

لوگ فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں؟

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام ہوا۔ اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا۔ عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کاؤنسلنگ میں تربیت حاصل کی ہے۔ انھوں نے ڈیویلپمنٹ اسٹڈیز اور انگلش لٹریچر میں ماسٹرز بھی کیا ہوا ہے اور اس وقت “امانہ کاؤنسلنگ” کے نام سے اپنا ادارہ چلا رہی

Read more

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟

پاکستان محققین اور صحافیوں کے لیے 1971 کے واقعات کے بارے میں لکھنا آسان نہیں ہے۔ اس موضوع پر جتنا بھی مواد موجود ہے، یا عوامی طور پر 1971 کے بارے میں جو بیانیہ مقبول ہے، اس میں انڈیا کی سازشوں اور مکتی باہنی کی زیادتیوں کو مورد الزام ٹھیرایا جاتا ہے۔ لیکن یہ طرز عمل انسانی تکلیف اور المیے کے متعلق اُن اہم سوالات کو نظر انداز کر دیتا ہے جو ان لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں اور بنگالیوں کے ذہنوں پر ابھی بھی نقش ہیں۔

Read more

خواتین میں‌ برتھ کنٹرول کے طریقے

جب ہم لوگ کراچی میں‌ رہتے تھے تو میری عمر نو سال تھی اس لیے آج کل کے کراچی کے بارے میں زیادہ پریکٹیکل انفارمیشن نہیں‌ ہے۔ آج کل کراچی کے ایک میڈیکل کالج کی تازہ گریجوئیٹ جو میرے ساتھ رہ رہی ہے اس سے کچھ باتیں‌ پتا چلیں اور کچھ میڈیکل الفاظ کا آج کل استعمال ہونے والا ترجمہ بھی معلوم ہوا۔ اس نے ایک اصلی واقعہ بتایا۔ کہتی ہے کہ جب میں‌ میڈیکل کالج کے تیسرے سال میں‌

Read more

منٹو نے "ٹھنڈا گوشت” کا دفاع کیسے کیا؟ (1)

بمبئی چھوڑ کر کراچی سے ہوتا ہوا غالباً سات یا آٹھ جنوری 1948ء کو یہاں لاہور پہنچا۔ تین مہینے میرے دماغ کی عجیب و غریب حالت رہی۔ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ میں کہاں ہوں۔ بمبئی میں ہوں۔ کراچی میں اپنے دوست حسن عباس کے گھر بیٹھا ہوں یا لاہور میں ہوں جہاں کئی ریستورانوں میں قائد اعظم فنڈ جمع کرنے کے سلسلے میں رقص و سرود کی محفلیں اکثر جمتی تھیں۔ تین مہینے تک میرا دماغ کوئی فیصلہ

Read more

لڑکیو محبت کرو مگر آنکھیں کھول کر

کچھ برس پہلے کراچی کی لڑکی علوینہ کے اپنی ہی بہن کے قتل کے اعتراف نے مجھے کئی دن بے چین رکھا۔ بار بار اس کا بیان سنا۔ ہر میڈیا ہاؤس کی رپورٹ کی ہوئی خبر پڑھی۔ کچھ دیر تک تو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ کیا لکھوں، کیا کہوں اور کیسے افسوس کروں۔ یہ واقعہ ہی اتنا افسوسناک ہے۔ علینہ کے پاس علوینہ کی کوئی ویڈیو تھی جس کی بنیاد پر وہ اسے بلیک میل کر رہی

Read more

کیا آپ رومانوی لمحات کی اہمیت کو سمجھتے ہیں؟

ڈاکٹر خالد سہیل کا کالم بعنوان "آپ کی شادی کتنی صحت مند ہے؟” کا مطالعہ کر رہا تھا تو میرے ذہن کے افق پر میرے اپنے معاشرے سے جڑی ہوئی کچھ کہانیاں نمودار ہونے لگیں جو اس گھٹن زدہ معاشرے میں آئے روز سننے کو ملتی رہتی ہیں بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ ہم اپنی منافقت اور پارسائی کا بھرم قائم رکھنے کے لیے ہر انسانی رشتہ میں اپنی انا کا زہر گھول کر اس کی اصل خوبصورتی کو ہی

Read more

بلی ایلیش: ’کم عمری میں پورن دیکھنے سے ذہن تباہ ہو گیا اور ڈراؤنے خواب آنے لگے‘

گلوکارہ بلی ایلیش نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں پورن اور حقیقی جنسی تجربات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے جس میں اُنھوں نے پورن کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read more

غیر روایتی جنسی سرگرمی کی مدد سے قدامت پسند مردوں کو سوشلسٹ بنانے والی خاتون

روایتی طریقوں کے ساتھ ساتھ جدید دنیا میں غیر روایتی طور طریقوں سے بھی لوگوں کے سیاسی خیالات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ برطانیہ میں ایک خاتون غیر روایتی جنسی افعال کی مدد سے مردوں کے سیاسی خیالات تبدیل کر رہی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق 27سالہ ریبا میبری نامی یہ خاتون پروفیشنل ڈومینیٹرکس (تشدد کے ذریعے جنسی تسکین حاصل کرنے والے مردوں کو اپنی خدمات فراہم کرنے والی عورت) ہونے کے ساتھ ساتھ سنٹرل

Read more

کراچی کلائمیٹ مارچ منظم کرنے والی ٹرانس جینڈر کارکن مبینہ طور پر اغوا اور ریپ

اتوار کو کراچی بچاؤ تحریک کے بینر تلے منعقد ہونے والے ‘پیپلز کلائمیٹ مارچ’ کے منتظمین میں سے ایک ٹرانس جینڈر کارکن کو مبینہ طور پر کچھ لوگوں نے تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس مبینہ واقعے کا انکشاف کراچی بچاؤ تحریک نے ہفتے کی رات ایک بیان میں کیا ہے۔ کراچی بچاؤ تحریک کے ذریعے کراچی کی محنت کشوں کی بستیوں اور بازاروں کو مسمار کرنے کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے- ایک ٹویٹ میں

Read more

’برا‘ خواتین کو کب اور کیسے پہنائی گئی؟

’لڑکیاں، براہ مہربانی ‘جلد کے رنگ’ کا برا یا انگیا پہنیں اور اس کے اوپر شمیض بھی پہنیں۔‘ کچھ دن قبل مبینہ طور پر دہلی کے ایک معروف سکول میں نویں سے بارہویں کلاس کی طالبات کے لیے یہ نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ ان کا مقصد کیا تھا؟ جلد کے رنگ کی ہی زیر جامہ کیوں؟ اور دہلی کے اس شدید موسم گرما میں برا پر شمیض پہنے کے حکم کیا مطلب ہے؟ ویسے سکول میں لڑکیوں کی لباس کے متعلق یہ فرمان نئے نہیں ہیں۔

Read more

با اختیار خواتین اور شو پیس خواتین میں فرق

وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ میرا اپنی تحریر کا آغاز اس جملے سے کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں نہ صرف خواتین کو برابر کی مخلوق سمجھتا ہوں بلکہ ان کو برابر کا شہری کہنے کا داعی بھی ہوں اور ایسے اقدامات کا حامی ہوں جس سے ہماری خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے لیکن ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں ہمارے ہاں ”فیمنزم“ کے نام پر جو تحریک کی قیادت کرنے والی

Read more

کم عمر لڑکیوں کے جنسی اعضاء کاٹنے کی بہیمانہ رسم – ایف جی ایم

آج بات تیسری دنیا کے کسی ایسے ملک کی نہیں ہو رہی جہاں سماج میں صنفی امتیاز اور عورتوں کو کمتر مقام پہ رکھنا عام ہے۔بلکہ امریکہ کی ریاست مشی گن میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ ہونے والے کریہہ فعل ایف ایم جی (FMG)کے حوالے سے ہے جوکسی جاہل عطائی یا دائی نہیں بلکہ ایک چوالیس سالہ ڈاکٹر جمانا نگروالا کے ہاتھوں انجام پایا جو شہر کے مشہور ہسپتال ہنری فورڈ کے ایمرجنسی کمرے میں بطور فزیشن کام کرتی

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں ایک اور ایف آئی آر: متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی کے لیے حکومت کا ’افغان حکام سے رابطہ‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کے نوٹس اور احتجاجی مظاہروں کے باوجود خواتین پر جنسی تشدد کے ایک ویڈیو سکینڈل میں دو متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ جبکہ اب ایک مزید خاتون نے ان ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

Read more

بے ربط خیالات

سعودی عرب بھی سمجھ چکا ہے کہ دین اللہ اور اس کے بندے کا معاملہ ہے۔ ریاست امن امان قائم کرے خدائی فوجدار بننے کی ضرورت نہیں۔ کیا ترکی مراکش یو اے ای والے مسلمان نہیں؟ شہزادہ محمد بن سلمان نے اک طرف تبلیغیوں پہ پابندی لگائی دوسری طرف پٹ بل سلمان خان اور شلپا سیٹھی کا کنسرٹ کرا کے اپنے ویژن 2030 کے لیے اک اور قدم بڑھا لیا ہے ‍ روشن خیالی برداشت اور باہمی احترام اور کچھ

Read more

سہاگ رات کی سفید چادر کی حقیقت

حلیمہ، باپ کی لاڈلی ہونے کے باوجود ایک سیدھی سادھی لیکن پراعتماد لڑکی تھی، جو حسن و خوبصورتی کے اعلیٰ پیمانوں پر بھی پوری اترتی تھی۔ اچھی سے اچھی تعلیم حاصل کرنا، اس کے خاندان میں ایسے ہی ضروری تھا، جیسے روز کپڑے پہننا اور کھانا پینا۔ اس نے بھی ایم اے، ایم ایڈ کیا اور ایک اچھے سکول میں ٹیچنگ کرنے لگی۔ شادی کے لئے رشتے آنے لگے تو اس کی صرف ایک ہی شرط تھی کہ وہ شادی

Read more

کم عمری میں کنوار پن گنوانے سے زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

امریکہ کے نیشنل سنٹر فار بائیو ٹیکنالوجی انفارمیشن کے سائنسدانوں نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جو لوگ کم عمری میں کنوار پن گنوا دیتے ہیں ان کو بعدازاں جنسی صحت کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے مردوں کو آگے چل کر عضو مخصوصہ کی ایستادگی کا مسئلہ درپیش آتا ہے اور جنسی عمل ان کے لیے تشفی بخش نہیں رہتا۔ ایسے لوگ جنسی عمل سے پہلے منشیات اور جنسی طاقت کی گولیاں استعمال

Read more

بد ایمانی (Bad Faith)

سارتر کے نزدیک بد ایمانی، عدم استناد ہے۔ وہ اسے ایک فرد بشر کی اپنی حقیقی شناخت کی دریافت سے فرار کا رویہ گردانتا ہے، اور یوں یہ اس قدر و اختیار سے بری الذمہ ہونے کی کوشش جو ہماری زندگی کا لازمی جزو ہے۔ سارتر جب یہ کہتا ہے کہ ”شعور وہ ہے جو وہ نہیں، اور وہ نہیں جو وہ ہے“ تو اس سے اس کی مراد ہے کہ شعور واقعیت (فیکٹیسٹی) اور ماورائیت (ٹرانسینڈینس) کے مسلسل انضمام

Read more

خواتین جنسی طور پر کیسے مردوں کی طرف آسانی سے مائل ہوتی ہیں؟

جنس مخالف میں کشش محسوس کرنا فطری ہے۔ عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ شریف مردوں کو خواتین زیادہ پسند کرتی ہیں۔ تاہم اس سلسلے میں ایک نئی تحقیق نے سب کو حیران کر دیا ہے۔ اس تحقیق مین بتایا گیا ہے کہ خواتین کیسے مردوں کی طرف جنسی طور پر آسانی سے مائل ہوتی ہیں۔ اس تحقیق نے تمام اندازے غلط ثابت کر دیئے کیونکہ اس کے مطابق خواتین مجرم صفت اور کج رو مردوں میں ایک

Read more

میانمار میں فوج کا زیر حراست عورتوں پر تشدد: ‘ہم یہاں پہنچنے والی خواتین کا ریپ اور قتل کر دیتے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میانمار میں زیرِ حراست خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

خوشبو میں لپٹی یاد!

ہم کچھ دوست پرتگال سے واپسی پر سپین کے ایک دور افتادہ ساحلی شہر میں قیام پذیر تھے ہوٹل کا ریستوران تیسری منزل پر واقع تھا۔ جہاں سے سمندر کا انتہائی دلکش منظر دکھائی دے رہا تھا۔ تند خو لہریں پتھریلے ساحل سے سر ٹکرا ٹکرا کر دم توڑ رہی تھیں۔ لیکن ان کی سر فروشی میں کوئی کمی واقع نہیں ہور ہی تھی۔ ہر نئی لہر اپنی پیش رو سے زیادہ شدت کے ساتھ ساحل سے ٹکراتی اور بکھر

Read more

ندیدی لڑکی کی کہانی

 مجھے آج بھی تیرہ سال پہلے کی گلابی جاڑوں کی وہ رات یاد ہے۔ وہ میری شادی کی رات تھی اور فرشاد نے اس بات پر سخت غصے کا اظہار کیا تھا کہ مجھے سیکس کے بارے میں کچھ معلومات نہیں تھیں۔ بے بسی کے احساس سے ہی مجھے جھرجھریاں آنی شروع ہو گئیں تھی اور میں نےاسے مزید پیش رفت کرنے سے اسے روک دیا۔ ’دفع ہوجاؤ‘ ، فرشاد نے کہا تھا۔ ’جب تمھیں میری ضرورت ہو بتا دینا۔‘

Read more

14 سال کی تبو کو جیکی شروف نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا

اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریباً ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔

اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں۔ تبو کو بچپن سے ہی فلموں میں آنے کا شوق تھا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی بڑی بہن کے ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں۔ 1985 میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے موریشس گئیں جہاں فرح ناز اور جیکی شروف فلم میں کام کر رہے تھے۔

Read more

پاکستان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح

تازہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سال 2020 اور 2021 میں طلاق کی شرح میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے- سروے کے مطابق 70 فیصد خلع کے کیسز تھے جو خواتین نے دائر کئے تھے- یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ خواتین اب مصلحت اور اذیت کی زندگی گزارنے کی بجائے، خلع کو ترجیح دے رہی ہے جس کا حق انہیں مذہبی اور سماجی طور پر حاصل ہے- طلاق کا معاملہ یقینی طور پر ایک تکلیف دہ عمل

Read more

فیصل آباد کے خرابے میں کوئی مرد کہاں ؟

مردوں کا ایک ہجوم ہے، باریش بھی موجود ہیں اور داڑھی منڈے بھی، عمر رسیدہ بھی ہیں اور جوان رعنا بھی، ضعیف بھی ہیں اور توانا بھی۔ لگتا ہے کہ پڑھے لکھے بھی ہیں اور ان پڑھ بھی لیکن سب اکھٹے ہیں ۔ ایکا کئے ہوئے ہیں، کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہیں، باچھیں کھل رہی ہیں، ٹھٹھے لگائے جا رہے ہیں ۔ قدر مشترک کیا ہے اس ہجوم کی؟ عمر ؟ نہیں وضع قطع؟ نہیں رتبہ؟ نہیں علم ؟

Read more

بد ایمانی (Bad Faith)

سارتر کے نزدیک بد ایمانی، عدم استناد ہے۔ وہ اسے ایک فرد بشر کی اپنی حقیقی شناخت کی دریافت سے فرار کا رویہ گردانتا ہے، اور یوں یہ اس قدر و اختیار سے بری الذمہ ہونے کی کوشش جو ہماری زندگی کا لازمی جزو ہے۔ سارتر جب یہ کہتا ہے کہ۔ ”شعور وہ ہے جو وہ نہیں، اور وہ نہیں جو وہ ہے“ تو اس سے اس کی مراد ہے کہ شعور واقعیت (فیکٹیسٹی) اور ماورائیت (ٹرانسینڈینس) کے مسلسل انضمام

Read more

کرکٹر سے پرائم منسٹر تک

وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان اپنی کتاب ”میں اور میرا پاکستان“ میں جناحؒ، گاندھی، مادر ٹریسا، نیلسن منڈیلا اور دیگر عظیم شخصیات کو رول ماڈل تسلیم کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اگر ان کی کامیابیاں دوسروں سے زیادہ ہیں تو اس کا سبب یہ نہیں کہ ان میں صلاحیتیں زیادہ تھیں بلکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لوگ ایک عظیم نظریہ اور ایک آرزو رکھتے تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے اپنی جماعت تحریک انصاف اور خود ایک کرکٹر

Read more

عورت ”جیب“ اور جنسی تفریق

جیب بھی ظالم شے ہے۔ کسی بھی مرد کو روک کر پوچھیں کہ جیب کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جھٹ سے جواب دے گا کہ بھائی جیب سائنس کی چند شاندار ایجادوں میں سے ایک ہے۔ کرنسی، کارڈ، ہلکے پھلکے کاغذات کوئی چھوٹی موٹی کھانے کی چیز کچھ بھی ٹھونس دیں اس میں یہ مینج کر لیتی ہے۔ سب سے بہترین بات، آپ کھڑے ہیں سامنے بندہ بات کر رہا ہے آپ بات سن رہے ہیں اور بہت دیر

Read more

کیا بیوی دوست بھی ہو سکتی ہے؟

یقین مانیے، نئی سوچ کے تو ہم شروع ہی سے مخالف ہیں۔ کوئی بھی تبدیلی ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ سیاسی منظر نامے پر لائی گئی ”تبدیلی“ کے ثمرات تو سب کے سامنے آ ہی چکے ہیں۔ اسی سے اندازہ لگا لیں کہ خاندانی ڈھانچے یا سماجی اقدار میں تبدیلی کی کوشش کس قدر تباہ کن ثابت ہو سکتی ہے۔ اس لیے عافیت تو اسی میں ہے کہ مزید تبدیلی کا تجربہ کرنے کی بجائے، جو کچھ جیسا بھی چل

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: زبان، ثقافتی تسلط، حق تلفی یا کوئی سازش، مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بننے میں کارفرما عوامل کیا تھے؟

اب جب اگلے چند روز میں بنگلہ دیش اپنے قیام کے 50 برس مکمل کرنے والا ہے، بی بی سی نے مختلف تحقیقی کتب کے حوالہ جات اور محققین سے گفتگو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کون سے عوامل تھے جن کی وجہ سے اپنے قیام کے محض 24 برس میں پاکستان دو لخت ہو گیا۔

Read more

خون ناحق

ایک نہتے مسافر کا کیا ہجوم کی طرف سے بغیر تحقیق و تصدیق کے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نام وحشیانہ طریقے سے تشدد اور قتل جائز ہے؟ کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وفات تک کسی بھی کافر کو اس طرح وحشیانہ طریقے سے قتل کیا گیا ہے۔ ؟ یہ مشرکین کا طریقہ تھا پگھلا ہوا سیسہ صحابہ پر ڈالنا، نمرود کا طریقہ تھا ابراہیم ع کو زندہ جلانا، پاکستانی قوم

Read more

کہروڑ پکا کی نیلماں (7)

افسروں کے معاشقوں پر مبنی ایک نیم حقیقی نیم افسانوی واردات قلبی کا احوال قسط نمبر چھ کا آخری حصہ سعید کی دلہن بن کر برطانیہ آنا ایک رسم دنیا اور ایک نئی دنیا کی کھوج تھی۔ سعید کے مد مقابل دستیاب سب رشتے قرابت داروں اور برادری والوں کے تھے۔ سب ہی بہت روٹین سے مرد تھے۔ برطانیہ آنے کے فیصلے میں نیلم کا سامنے یہ نقطہ بھی تھا کہ اگر شادی میں کوئی اڑچن آئی تو وہ اس

Read more

محبت کی قوس قزح تخلیق کرنے والا افسانہ نگار: قمر زیدی

(نوٹ۔ یہ خط ادارہ نو بہ نو کے چار دسمبر 2021 کے سیمینار میں پڑھا گیا جو قمر زیدی کی پچاس سالہ شعری و نثری خدمات کے اعتراف کے لیے عزیزی مظفر عباس نے زوم پر منعقد کیا) محترمی و مکرمی مظفر عباس صاحب! میں جب بھی آپ کے بارے میں سوچتا ہوں تو مجھے اسلام آباد میں آپ کے ساتھ گزاری ہوئی چند شامیں یاد آ جاتی ہیں۔ ان شاموں کی خوشگوار یادیں میرے دل کے نہاں خانوں میں

Read more

داعش کی بیٹی

لیلیٰ کے ہاتھ کانپ رہے تھے۔ ٹیلیفون اس کے ہاتھ سے گرا گرا جا رہا تھا۔ ’ہیلو۔‘ یہ تو جانی پہچانی آواز تھی۔ ’ہیلو، ہیلو!‘ ’میں ہوں لیلیٰ۔‘ آنسو فون پہ ٹپ ٹپ گر رہے تھے۔ ’ماں ماں میں بچ گئی ہوں میں زندہ ہوں، فوج نے ہمیں آزاد۔‘ ’ لیلیٰ۔ لیلیٰ۔ میری بچی۔ تو زندہ ہے۔ خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے تو زندہ ہے۔ ہم تو بالکل نا امید ہو گئے تھے۔ ‘ ماں کی سانس اکھڑ رہی

Read more

عقل اپنی بھی ایڑی میں ہے

شروع کرتا ہوں اس کا نام لیے بغیر جس کی ذات اپنی فردی پہچان، خودمختاری، اور بغیر کسی امتیاز کے سماج میں اپنے مقام کا حق لینے کی جد و جہد میں مصروف ہے۔ جی بالکل میرا اشارہ اس ذات کی طرف ہے تمام گالیاں، تقریباً لطیفہ اور اکثر خطبات جس کی ذات سے منسوب کیے گئے ہیں۔ ہم سب ڈاٹ کام ٹیم کی دریافت کی گئی ایک اور بری عورت کی اچھی باتوں کا تذکرہ آگے چل کر کرتے

Read more

سیکس ایجوکیشن اور نوجوانوں میں بڑھتی خودکشیوں کی وجوہات

اس موضوع پر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ تفصیل سے لکھ چکا ہوں، آج یہاں قارئین کے لئے کچھ مزید پیش کرنے کا خواہاں ہوں۔ نوجوان نسل میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان اور خصوصاً ہمارے علاقے وزیرستان میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان ایک بار پھر کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ بدقسمتی سے معاشرے میں والدین بچوں کو جنسیات کے بارے میں قطعًا نہیں بتاتے یا رہنمائی کرتے۔ سکولوں میں ان موضوعات کو کراہت کی نظروں سے دیکھا جاتا

Read more

سیکس۔ آج کل

ہمارے لڑکوں کو ڈھیر سارا سیکس چاہیے، اور اس کے بائی پروڈکٹ کے طور پر اولاد بھی تا کہ ان کی نسل چل سکے۔ لڑکیوں کو سیکس کی ضرورت نہیں ہوتی۔ وہ صرف ایک مثالی بیوی اور اچھی ماں بننے کے لیے شادی کرتی ہیں۔ مگر ان دونوں مقاصد کے حصول میں عمر عزیز کی اڑھائی تین دہائیاں صرف ہو جاتی ہیں۔ لڑکوں کو ڈھیر سارے سیکس کی با ضابطہ اجازت حاصل کرنے کے لیے ڈھیر سارا پڑھنا اور کیرئیر

Read more

عورت کا پردہ بکارت اور مرد کی بے ضمیری

مملکت خدادا میں چار دہائیوں سے زائد عرصے سے خواتین کے کئی ماہنامے و رسائل شائع ہوتے آ رہے ہیں۔ میٹرک کرتے ہی یہ رسائل پڑھنا شروع کر دیے تھے اور آج تک پڑھ رہی ہوں۔ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ایک ماہنامے میں ”نفسیاتی ازدواجی الجھنیں“ نامی ایک سلسلہ شائع ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر سے خواتین اپنے گھریلو مسائل خط لکھ کر بتاتی ہیں اور ان مسائل کا حل چاہتی ہیں۔ ہر دو تین ماہ کے بعد ان

Read more

کیا سیکس کے لیے عورت کی رائے جاننا ضروری ہے ؟

ہم مٹی پاؤ ٹائپ معاشرہ کے قیدی ہیں جہاں پر کھل کر بات کرنا جرم تصور کیا جاتا ہے، گھٹن کا یہ عالم ہے کہ ہمارے بچوں کے پاس سوچنے کے زیادہ آپشن نہیں اور انہیں مخصوص دائرے میں رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یک دائروی سی زندگی گزارنے کی وجہ سے ان کی آنے والی زندگی میں ایک عجیب طرح کا ٹیڑھا پن آ جاتا ہے، جس کا خمیازہ انہیں ساری عمر بھگتنا پڑتا ہے۔ انہیں گناہ و

Read more

غلطی ہمیشہ عورت کی کیوں ہوتی ہے؟

پہلے موٹر وے کیس سامنے آیا، پھر نور مقدم اور اب مینار پاکستان۔ تینوں میں یہی بتایا گیا کہ غلطی عورت ہی کی تھی۔ وہ وہاں گئی کیوں تھی۔ وہ کسی محرم کو ساتھ لیے بغیر گھر سے کیوں نکلی تھی۔ بعض خواتین بھی بتاتی ہیں کہ ہم تو ہمیشہ جاتے ہیں ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔ جن کے ساتھ یہ ہوا وہ بھی اسی اعتماد میں ماری گئی ہوں گی کہ ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔

Read more

سوڈانی خواتین میں شادی سے قبل اعضائے مخصوصہ کٹوانے کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

افریقی صحافیوں سے ہمیں موصول ہونے والے خطوط کے سلسلے میں صحافی زینب محمد صالح نے سوڈان کی عورتوں میں ’دوبارہ ختنہ‘ کے بڑھتے ہوئے رجحان پر توجہ مبذول کروائی ہے۔ سوڈان میں کچھ خواتین خود کو کنواری ظاہر کرنے کے لیے اپنی شادی سے ایک یا دو ماہ قبل اپنے جنسی اعضا کٹوا دیتی ہیں۔ اس عمل کو ’فیمیل جینیٹل میوٹیلیشن‘ یا ایف جی ایم کہا جاتا ہے۔ اس میں سے بہت سے خواتین وہ ہیں جو چار برس

Read more

ملا عبد الغنی برادر، ہیبت اللہ اخونزادہ: طالبان تنظیم کے اہم رہنما کون ہیں جو مستقبل میں قیادت سنبھال سکتے ہیں؟

طالبان نے تقریبا پورے افغانستان پر قبضہ کر لیا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی اور نائب صدر امیر اللہ صالح ملک چھوڑ چکے ہیں۔

Read more

کورونا کے بعد مردوں کے جنسی رویوں میں کیا تبدیلی آئی؟

کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے ہمارے رویوں میں بہت کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور اب معروف ماڈلز اور انفلوئنسرز نے مردوں کے جنسی رویوں میں درآنے والی تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشاف کر دیا ہے۔ پلے بوائے ماڈلز، سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور مقابلہ ہائے حسن جیتنے والی خواتین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے بعد مردوں کے جنسی رویوں میں بہت تبدیلی آ چکی ہے۔ اب وہ ایسی خواتین کے ساتھ تعلق قائم کرنے

Read more

گمراہ رہنما، وائرس اور انسانی نظام دفاع

گیارہ مارچ 2020 ء کو عالمی ادارۂ صحت نے کووڈ 19 المعروف کورونا وائرس کو ایک عالمی وبا قرار دے دیا اور دنیا کے ممالک کو خبردار کر دیا کہ نوع انسانی کی بقاء کو خطرہ لاحق ہے چنانچہ حکومتیں اپنی ذمہ داری پوری کرتے ہوئے عوام کی درست رہنمائی کریں تاکہ انہیں کم از کم نقصان ہو۔ تاریخ کے اس انتہائی اہم اور خطرناک موڑ پر ہم نے دیکھا کہ مختلف ممالک کے رہنماؤں نے کس کس انوکھے انداز

Read more

بیٹیوں کے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

آج کا مضمون لکھنے کی تحریک دینے کے لیے جمشید اقبال صاحب کا شکریہ۔ ان کا بیٹیوں کے باپ ہونے کے لحاظ سے پریشان کن پیغام مندرجہ ذیل ہے۔ ”صبح سویرے یہ خبر پڑھنے کو ملی وہ نازیہ حسن جنہیں امین سیانی ’سنسار چہیتی گائیکا‘ کہتے تھے، موت کا شکار ہونے سے قبل خاوند کے تشدد کا شکار بنی اور یہی اس کی جوان موت کی وجہ تھی۔ اس سے قطع نظر کہ زوہیب حسن سچ بول رہے ہیں یا

Read more

عورتوں کی جنسی ہراسانی پر رد عمل

اتفاق سے آج ہی میرے کلینک میں ایک تیس سالہ جوان مریضہ سنتھیا، جو اپنی ڈپریشن کا علاج کروانے کئی مہینوں سے آتی رہتی ہیں، تشریف لائیں۔ انٹرویو کے دوران بتانے لگیں کہ انہیں دو دن پہلے زندگی میں پہلی بار جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔

میں نے جب انہیں تفصیل بتانے کو کہا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ایک نرسنگ ہوم میں نرس کے طور پر کام کرتی ہیں۔ اس دن جب وہ علی الصبح بس میں بیٹھ کر نرسنگ ہوم جا رہی تھیں تو بہت پرسکون تھیں۔ وہ گرمیوں کے موسم سے لطف اندوز ہو رہی تھیں اور سوچ رہی تھیں کہ وہ خوش قسمت انسان ہیں کہ کرونا وبا کے دوران بھی ان کی ملازمت برقرار ہے اور قوم کے سینئر سیٹیزنز کا خیال رکھ کر انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں۔
سنتھیا نے یہ ضرور محسوس کیا کہ چونکہ ابھی دن پوری طرح نہیں چڑھا تھا اس لیے بس میں زیادہ مسافر نہیں تھے۔

Read more

افغانستان: داڑھی، برقعہ، موسیقی۔۔۔ کیا طالبان دوبارہ نوے کی دہائی کے سخت گیر قوانین کا نفاذ کریں گے؟

طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’نوے کی دہائی میں ہم نئے تھے، ہمارے پاس حکومت چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھا۔ اب ہم تجربہ کار ہیں اور ہمارے کئی ممالک کے ساتھ روابط ہیں، اور ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ کوئی بھی پارٹی اکیلے حکومت نہیں چلا سکتی۔‘

Read more

شہزادہ اینڈریو کو جنسی زیادتی کے الزامات ثابت ہونے پر کیا سزا ہو سکتی ہے؟

امریکی خاتون ورجینیا رابرٹس کی جانب سے جنسی زیادتی کے الزامات کا سامنا کرنے والے برطانوی شہزادے اینڈریو کو زیادتی کے الزامات ثابت ہونے پر 14 ملین پونڈ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر نیویارک سٹی عدالت میں دائر جنسی زیادتی کے مقدمے میں ورجینیا رابرٹس کی جانب سےشہزادہ اینڈریو پر لگائے گئے الزامات صحیح ثابت ہوجاتے ہیں توانہیں 14 ملین پونڈ سے زائد کا ہرجانہ ادا کرناہوگا۔ واضح رہے

Read more

ٹک ٹاک نے نو عمر صارفین پر نئی پابندیاں لگا دیں

سوشل نیٹ ورک کمپنی ٹک ٹاک نے جمعرات کے روز نو عمر صارفین کے لیے ایپ کے استعمال پر اضافی پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد انہں سوشل نیٹ ورکس سے متعلق خطرات جیسے بولینگ یا نیند کی کمی سے بہتر طور پر محفوظ رکھنا ھے۔

Read more

افغانستان کی خواتین کا خوف: ہم نے کہا تھا نا شادی کر لو، اب طالبان ہاتھ مانگیں گے تو ہم کیا کریں گے‘

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے کنٹرول کے بعد وہاں کی خواتین مایوسی کا شکار ہیں کہ ملک ایک بار پھر 20 سال پہلے کی حالت میں جا رہا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی: کیا یہ جو بائیڈن کے دورِ صدارت کا مشکل ترین فیصلہ تھا؟

امریکی فوج کی اعلیٰ ترین قیادت، خارجہ پالیسی کے کرتا دھرتا، امریکہ کے سمندر پار اتحادی سب یہ سمجھتے تھے کہ حالات کو جوں کے توں رکھنے کے علاوہ کچھ بھی کرنا غیر ذمہ دارانہ ہوگا۔

Read more

مظفر گڑھ: نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ اور کم عمر لڑکے کی موت، منظم گروہ ملوث ہونے کا اندیشہ

لاہور — ایف آئی اے اور پولیس نے ضلع مظفر گڑھ میں نوجوان کو نازیبا ویڈیو سے بلیک میل کرنے اور مبینہ طور پر قتل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لڑکے کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو ایف آئی اے نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق حالیہ واقعے میں کم عمر لڑکوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والوں کا یہ پورا گروہ ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

جشن آزادی اور طوفان بدتمیزی

آزادی کی داستانیں بڑی درد ناک ہیں۔ ایک تاجر کتب اپنی زہرہ گداز داستان اس طرح بیان کرتا ہے کہ میرا گھر جل چکا تھا اور میں دکان میں بیٹھا تھا۔ جب مجھے پتہ چلا کہ میرا گھر جلا دیا گیا ہے تو میں گھر پہنچا تو صرف دو سال کا بچہ زخمی حالت میں زندہ تھا۔ میں نے اسے اٹھایا اور دکان کی طرف چل دیا۔ جب دکان کے قریب پہنچا تو کچھ غنڈے دکھائی دیے۔ میں نے بچے کو

Read more

افغانستان: طالبان کے خوف سے گھربار چھوڑنے والوں کو کابل میں پناہ کی تلاش

افغانستان میں تشدد میں حالیہ اضافے اور طالبان کی جانب سے شمالی افغانستان میں متعدد علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہزاروں افراد نے وہاں سے جان بچا کر دارالحکومت کابل کا رخ کیا ہے۔

Read more

برٹش ایئر ویز کی پرواز 149: کیا کویت پہنچنے والی فلائیٹ خفیہ ’ملٹری انٹیلیجنس مشن‘ پر تھی؟

’برطانوی حکام کو امید تھی کہ پرواز پر سوار ان کے جاسوس کویت ایئرپورٹ پر اُتر جائیں گے اور جہاز عام مسافروں کو لے کر اگلی منزل کی طرف روانہ ہو جائے گا۔‘ مگر شاید کسی کے گمان میں نہ تھا کہ عراقی فوج اتنی جلد کویت ایئرپورٹ پر قبضہ کر لی گی۔

Read more

وکٹورین دور کا سیکس سکینڈل جس نے ہندوستان کو ہلا کر رکھ دیا تھا

اپریل سنہ 1892 میں سلطنت برطانیہ کے اندر انڈیا کی سب سے امیر شاہی ریاست کے شہر حیدرآباد میں انگریزی زبان میں ایک پمفلٹ تقسیم کیا گیا۔ اس پمفلٹ میں جو کچھ بیان کیا گیا اس سے ایک جوڑے یعنی مسلمان رئیس مہدی حسن اور انڈیا میں پیدا ہونے والی ان کی برطانوی اہلیہ ایلن گرٹریوڈ ڈونلی کی زندگی برباد ہو کر رہ گئی۔ 19ویں صدی کے ہندوستان میں بین النسل محبت نہیں ہوا کرتی تھی اور حکومت کرنے والے

Read more

کیتھی ہوکل: نیویارک کی پہلی خاتون گورنر جن کی زندگی خواتین کے خلاف گھریلو اور جنسی تشدد کے خلاف جدوجہد کرتے گزری

نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو پر عورتوں کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات پر مستعفی ہونے کے بعد کیتھی ہوکل نیویارک کی پہلی خاتون گورنر بن جائیں گیں۔

Read more

گیری ایلن: دو دہائیوں پر محیط تحقیقات اور ایک عورت کی گواہی جو سیکس ورکرز کے قاتل کو گرفت میں لائی

’ایک خطرناک اور متشدد شخص‘ گیری ایلن 20 برس قبل اُس وقت کمرہ عدالت سے قتل کے الزامات سے بری ہو کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے جب عدالت نے انھیں بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ مگر پولیس، صحافیوں اور گیری کے گھناؤنے جرائم کا شکار بننے والوں کو اُن کے مجرم ہونے کے بارے میں کوئی شبہ نہیں تھا۔ مگر پھر دو دہائیوں پر محیط تحقیقات، قانون میں تبدیلی اور ایک عورت کی گواہی نے آخر کار ایک ایسے قاتل کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جو اپنے جرم کی سزا سے تقریباً بچ نکلا تھا۔

Read more

افغانستان میں طاقت کے حصول کی لڑائی اور طالبان کی ظالمانہ طرزِ حکمرانی کی حمایت

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی جاری ہے اور اسی دوران بی بی سی نے چند طالبان کمانڈروں سے بات کی ہے جو اب بھی حصول اقتدار کے بعد سخت ترین سزاؤں کی حمایت کرتے ہیں۔

Read more

اینڈریو کومو کی جگہ نیو یارک کی پہلی خاتون گورنر بننے والی کیتھی ہوکل کون ہیں؟

امریکہ کی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو کے جنسی ہراسانی کے الزامات کے جواب میں عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کی لیفٹننٹ گورنر کیتھی ہوکل ریاست کی گورنر بنیں گی۔

Read more

وہ پی ایچ ڈی کی طالبہ تھی، گاؤں میں رہنے والی لڑکی نہیں!

“آپ کی مدد کی ضرورت ہے، اشد ضرورت! آپ کے پچھلے دو مضمون پڑھ کے مجھے ایسا لگا کہ میرے خدایا، آپ تو میری کہانی بیان کر رہی ہیں، سو فیصد میری کہانی! میں آپ کو اپنی داستان سنانا چاہتی ہوں تاکہ جنہیں آپ کی بات سمجھ نہیں آ رہی وہ جان سکیں کہ زمینی حقائق کیا ہیں؟” یہ پیغامات ہمیں میسنجر کے ذریعے ملے اور ان میں چھپے درد کو ہم نے محسوس کرتے ہوئے اس بچی کی بات

Read more

لبرل مافیا، خونی لبرل اور موم بتی والی آنٹیاں

پہلے پہل جب ”لبرل مافیا“ کی اصطلاح سننے کو ملی تو ہم ایک عرصہ تک اسے ”سیسیلین مافیا“ طرز کی کوئی تنظیم سمجھتے رہے۔ لڑکپن میں ماریو پزو کا ناول گاڈ فادر پڑھنے کا موقع ملا تھا اور اس ناول پر بنائی گئی فلم بھی دیکھ چکے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ رشوت مافیا، ملاوٹ مافیا، کلرک مافیا، پٹواری مافیا، نقل مافیا اور اس طرح کے بھانت بھانت کے مافیاؤں کے متعلق پڑھنے اور سننے کو ملتا تھا۔ اور شوگر مافیا

Read more

خواجہ سرا نایاب علی۔ گوہر نایاب ہو تم

1913 میں ایلینر پورٹر کا بچوں کے لئے تحریر کردہ ناول ’پولیانہ‘ شائع ہوا۔ پولیانہ ایک خوش گمان اور رجائیت پسند بچی کا کردار ہے جو منفی واقعات و حالات میں بھی مثبت پہلو تلاش کر لیتی ہے اسے وہ glad game کا نام دیتی ہے۔ رفتہ رفتہ وہ پورے قصبے کو اس کھیل کا شائق بنا لیتی ہے اور اس عمل سے وہ اپنے قصبے کے لوگوں کی زندگی میں امید اور مسرت کا مثبت تاثر قائم کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ 1970 میں دو محققین مٹلن اور اسٹانگ (Matlin and Stang) نے اس مثبت انداز فکر (positive bias) کو پولیانہ پرنسپل کا نام دیا۔

Read more

بنت حوا کا نوحہ

خیر و شر کی چپقلش ازل سے جاری ہے اور جاری رہے گی، انسان زمین پرا اللہ تعالیٰ کا نائب ہے اور انسانوں میں بھی یہ جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے، انسان االلہ تعالیٰ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جس میں االلہ نے خیر و شر کی یکساں خصوصیات رکھی ہیں اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے اگر وہ خیر کی راہ پر چلتے ہوئے عروج پائے تو سدرۃالمنتہیٰ سے بھی آگے

Read more

می لارڈ! یہ بچی چڑیل ہے

سترہویں صدی میں سپین کے ایک گاؤں یانکی میں ایک بارہ سال کی لڑکی اس وقت کی مذہبی عدالت انکویزن کورٹ میں پیش ہوئی۔ اس بچی کا نام اربیکا تھا۔ اس بارہ سال کی بچی نے اس عدالت میں یہ بیان دیا کہ ایک خاتون انہیں دوسری عورتوں کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ میں لے کر گئی۔ اور اس اجلاس میں ان سب عورتوں اور اس بچی کی ملاقات شیطان سے کرائی گئی۔ اس بچی کو اس شیطان کا حلیہ بھی بخوبی یاد تھا۔ اس نے بیان دیا کہ شیطان کے تین سینگ اور ایک دم بھی تھی۔

Read more

بلوچستان: کوہلو کی 15 فی صد آبادی یرقان کا شکار، پانچ اضلاع ہائی رسک قرار

کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی کل آبادی کے 15 فی صد حصے کے یرقان میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکام نے صوبے کے پانچ اضلاع کو ہائی رسک قرار دے دیا ہے۔

Read more

منکر نکیر۔ ایک باغی کی ڈائری

عبید نے اپنی کتاب کا انتساب خود کو پہچاننے کی کوشش میں سرگرداں ہر انسان کے نام کیا ہے۔ اس کے بعد وہ کہتا ہے ”اگر کوئی شخص مجھے نہ جانے اور نہ پہچانے تو مجھے کوئی دکھ نہیں لیکن اگر میں خود کو نہ جان سکوں اور خود کو ہی نہ پہچان سکوں تو مجھے بہت افسوس ہو گا۔“

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک ایرانی شاعرہ کی نظم کا ترجمہ وائرل ہوا تھا۔ عبید نے اپنی کتاب کا آغاز اسی نظم سے کیا ہے بقول اس کے ’سعودی عرب کے بارے میں سچی مگر اختلافی بات کرو تو قانون کی دفعہ 302 لگتی ہے، پاکستان پر بات کرو تو آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ ایران کی بات کرو تو فوراً یزید سے مناسبت جوڑ دی جاتی ہے۔ مگر کیا کریں۔ جو لوگ مذہب میں حل ڈھونڈتے ہیں، ان کو جواب تو دینا ہی پڑتا ہے کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔

Read more

میاں کلچر کی نئی علمبردار: صدف کنول

کچھ عرصہ قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے ایک انٹرویو میں اس بات کا شکوہ کیا تھا کہ ہمارے سماج میں اچھی اور مثالی بیوی بننا نہیں سکھایا جاتا۔ جس کی وجہ سے ہمیں بہت سے سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مشہور ماڈل صدف کنول نے شاہ صاحب کی اس بات کو کافی سنجیدہ لیا ہے۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ شاہ صاحب جو بات کر رہے تھے اس کو عملی جامہ کیسے پہنایا جاسکتا ہے؟ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ ایک مثالی بیوی ہیں۔

Read more

امریکہ میں پہلا قانونی نشہ

اس کہانی میں دکھایا گیا ہے کہ کس جوش و جذبے کے ساتھ امریکی نوجوان اپنی اکیسویں سالگرہ مناتے ہیں۔

اکثر امریکی نوجوان جن کی عمر اکیس سال ہونے کو ہو وہ کسی بھی نائٹ کلب یا بار میں جا کر اپنی سالگرہ کا جشن بڑے دھوم دھڑلے سے مناتے ہیں۔ مہ کشی کی لذت سے شاید وہ پہلے بھی آشنا ہوں مگر اب وہ کھلے عام اور دوسروں کے ساتھ بیٹھ کر شراب نوشی کر سکتے ہیں۔ بہت سارے منچلے امریکی نوجوان اپنے اکیس سال ہونے کے دن کا بے چینی سے انتظار کرتے ہیں اور اس کو بھر پور طریقے سے مناتے ہیں۔ وہ اپنے والدین کے ساتھ بار میں جاتے ہیں یا اپنے ہم عمر ساتھیوں کے ساتھ مل کر خوب ہلہ گلہ کرتے ہیں۔

ریچل کی زندگی کا بھی وہ دن آ چکا تھا جب وہ شہر کے کسی بڑے کلب میں جا کر سب کے سامنے مے نوشی کرنا چاہتی تھی۔ لیکن اس دن، وہ تنہا تھی۔ وہ دن ریچل کی زندگی میں کوئی حقیقی خوشی کا دن نہیں تھا۔ وہ چوری چھپے اور اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ مل کر شراب پہلے بھی پی چکی تھی لہذا شراب اس کا مسئلہ نہیں تھا

Read more

بچوں کی عریاں تصاویر شناخت کرنے والا ٹول: ایپل کے فیچر پر تنقید بھی تعریف بھی

ویب ڈیسک — ٹیکنالوجی کمپنی ’ایپل‘ نے بچوں کے جنسی استحصال کی حوصلہ شکنی کے لیے امریکہ میں آئی فونز کے اندر ایسی تصاویر کو سکین کرنے کا منصوبہ متعارف کروایا ہے۔

Read more

سانحہ بھونگ اور جہالت کا جن

سندھ پنجاب بارڈر کا آخری پنجابی ضلع رحیم یارخان ہے۔ جس کی تحصیل صادق آباد کا سرحدی نواحی علاقہ بھونگ کہلاتا ہے۔ بھونگ تحصیل ہیڈ کواٹر سے 26 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ جس کی وجہ شہرت یہاں کی بین الاقوامی تاریخی مسجد رئیس غازی خان ہے۔ جو منفرد طرز تعمیر میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ مسجد کی تعمیر و مرمت ہمہ وقت جاری رہتی ہے۔

Read more

ترک انفلو اینسر پر ایمسٹرڈیم کے سیکس میوزیم میں موجود جنسی کھلونوں کی تصاویر دکھانے پر مقدمہ

مِرو تسکین کہتی ہیں کہ ان پر ’کھلونوں‘ کی تصاویر دکھانے پر مقدمہ چلایا جا رہا ہے جو انھوں نے مذاقاً سوشل میڈیا پر لگائی تھیں۔

Read more

مسلمان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں اور آن لائن ’بولی‘ کے واقعات، پولیس نے اب تک کیا کیا ہے؟

انڈیا میں گذشتہ تین ماہ میں ایسے تین بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمان خواتین کو نہ صرف کھلے عام ریپ کی دھمکیاں دی گئیں بلکہ سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔

Read more

خواتین کا جنسی استحصال

مملکت پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا جانے والا وطن ہے جس میں خواتین کو مردوں کے ساتھ تمام حقوق فراہم کیے گئے ہیں۔ ان کے لئے تعلیمی مدارس، دنیاوی تعلیم کی درسگاہیں موجود ہیں جن میں ان کو باوقار طریقے سے تعلیم دی جاتی ہے۔ کیوں کہ خواتین معاشرے کا اہم جزو ہیں۔ یہ کبھی ماں کے روپ میں کبھی بہن اور بیٹی کے روپ میں موجود نظر آتی ہے۔ فی زمانہ خواتین ہر میدان میں مردوں کے

Read more

لاہور سے لاپتہ ہونے والے چار بچیاں ’جسم فروشوں کے ہتھے چڑھنے سے بچ گئیں‘

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کار ساہیوال میں پولیس کے ڈر سے ویرانے میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

Read more

واٹس ایپ جلد تصاویر اور ویڈیوز دیکھ لیے جانے کے بعد ڈیلیٹ ہونے کے فیچر کو متعارف کروا رہا ہے

تصاویر اور ویڈیو وصول کرنے والوں کی طرف یہ مواد ایک مرتبہ دیکھ لیے جانے کے بعد فون کی میموری پر محفوظ ہوئے بغیر ‘ڈیلیٹ’ ہو جائے گا۔ واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ صارفین کی نجی معلومات کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے یہ سہولت فراہم کر رہی ہے۔

Read more

ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر کومو کو مستعفی ہو جانا چاہیے، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کو منگل کو ریاست کی اٹارنی جنرل کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کے بعد مستعفی ہو جانا چاہیے جس میں نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ وہ متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مرتکب قرار پائے ہیں۔

Read more

اسلام آباد سے ملنے والی لڑکی کی لاش کی شناخت کے لیے لاپتہ لڑکیوں کے والدین سے رابطے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے بوری میں بند نامعلوم خاتون کی لاش کی شناخت کے لیے ان خاندانوں سے رابطہ کیا ہے جن کی لڑکیاں گزشتہ دو ماہ سے لاپتہ ہیں یا انھیں اغوا کیا گیا ہے۔

Read more