عجیب و غریب شادیاں اور انسان کے دیگر کارنامے

کچھ عرصہ قبل ہالی وڈ کی ایک اداکارہ کے سر میں جانے کیا سودا سمایا کہ اس نے اعلان کر دیا کہ وہ خود سے شادی کرے گی کیونکہ اسے اپنے آپ سے بے پناہ محبت ہے اور وہ اپنے جسمانی خدوخال، کشش، پیچ و خم اور لوچ سے عشق کرتی ہے اور پھر اس نے یہ کر کے بھی دکھایا تھا اور پھر دیکھنے والوں نے دیکھا کہ ایک غیرملکی جوڑے نے اعلان کیا کہ وہ برہنہ ہو کر

Read more

اہلیہ نے گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کا مقدمہ

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد جنسی و ذہنی ہراسانی اور معاشی تشدد کا مقدمہ دائر کردیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ نے پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت نئی دلی کی ٹس ہزاری کورٹ میں درخواست جمع کروائی۔ عدالت میں ہنی سنگھ کی اہلیہ کی جانب سے ان کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست جمع کروائی۔

Read more

جنت سے پروین شاکر کا خط

دنیا سے آئے بہت سے خطوط میں سے تمہارے خط کا جواب دے رہی ہوں۔ تمہیں پتا ہے ان ڈھیروں خطوط، جو میری ہم پیالہ شاعرات، جو دنیا میں میری چغلی کھانے کا ایک بھی موقع جانے نہ دیتی تھیں نے بھیجے ہیں، جنہیں میں ہاتھ لگانے سے اس لیے ڈرتی ہوں کہ الزام تراشیوں کا نیا سلسلہ ہی نہ شروع کر دیا ہو، اور نہیں تو کہیں جنت کے داروغہ سے ہی میری باتیں نہ گانٹھ دی گئی ہوں۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (10)

نویں قسط کا آخری حصہ بینو لاہور جاتی ہے تو اس کی امی کا بھی بیوٹی پارلر اپائنٹمنٹ ہوتا ہے۔ خوش لباسی سے اور بیوٹی پارلر کی وجہ سے عمر سے دس سال چھوٹی لگتی ہیں۔ بینو نے امی کو کہا بھی کہ ٹیپو جی کو کہہ کر ایک مقدمہ کر لیتے ہیں کہ آپ کی تاریخ پیدائش کا اندراج غلط تھا۔ نیا سرٹیفیکٹ بنوا کر دوبارہ ملازمت کر لیتے ہیں۔ وہ کہتی ہیں کہ ہاتھ کھل گیا تو بینو

Read more

شہزادے کی ماں کا مجسمہ: عریانی یا اعلیٰ ذوق؟

”یہ کیا واہیاتی اور فحش پن ہے؟ میرا سوال یہ ہے کہ آخر اس گندی تصویر کی وجہ ہی کیا ہے؟ کیا آپ کو شرم نہیں آتی کہ ایسے اخلاق باختہ اور عریاں مناظر دیکھتے ہیں؟ آخر آپ کس وضع کے انسان ہیں؟“ یہ اور اس جیسے بہت سے چبھتے ہوئے سوال متوقع ہیں۔ لیکن کیا واقعی ایسا ہے؟ کیا سچ میں یہ تجسیم اخلاق باختہ اور فحش ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ مجسمہ ”عصمت“ یا ”حیا“ (Modesty) سے

Read more

میں تو ششدر رہتا ہوں

فطرت سے متعلق سائنسدان زیادہ متحیر ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ مسلسل جستجو کرتے ہیں لیکن حیرت کے در ہیں کہ تمام ہونے میں نہیں آتے۔ ایک کھولو تو دس مزید در بند ملتے ہیں۔ عام لوگوں میں سے ایسے کچھ افراد جنہوں نے علم کا مجموعی طور پر احاطہ کیا ہوتا ہے، ماورائیت سے متعلق نتیجہ اخذ کرنے میں جلد بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے معاملات کو اس یا اس خانے میں رکھ دیتے ہیں اور ان

Read more

طالبان کا فتح لاہور پر تاریخی اعلان

میں امارت اسلامیہ پاکستان کا فاتح لاہور کمانڈر تم سب سے مخاطب ہوں۔ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے لاہور فتح ہو چکا ہے اور اسے امارت اسلامیہ پاکستان کا حصہ بنا دیا گیا ہے۔ اب میں آپ سب کو حکم دیتا ہوں کہ اپنی زندگیاں ہمارے احکامات کے مطابق ڈھال لیں تاکہ تم جنت کے حق دار بن سکو۔ آج سے فرقہ واریت ختم کی جاتی ہے اور آپ سب کو طالبان کے بتائے ہوئے سیدھے راستے پر

Read more

کلچر کی ایک نئی قسم کی دریافت: میاں کلچر

ملک کی معروف سپر ماڈل، صدف کنول نے ایک حالیہ ٹی وی ٹاک شو میں نسائیت پرستی اور بیوی کے کردار پر گفتگو کرتے ہوئے کچھ ایسی باتیں کر دی ہیں جنہوں نے باشعور اور سنجیدہ طبقے میں ان کا مذاق بنوا دیا ہے۔ جب ان سے میز بان نے فیمینزم کے بارے میں سوال پوچھا تو کہنے لگیں : ہمارا کلچر کیا ہے؟ ہمارا میاں ہے۔ مجھے شیری (شہروز سبزواری) کے کپڑے بھی استری کرنے چاہیے اور جوتے بھی

Read more

ہماری لڑکیاں

اس بات کو ماننے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے کہ ہمارے ہاں حقوق نسواں کے لیے جتنی تحریکیں چلیں، جتنے سیمینار ہوئے، جتنے موم بتی والے احتجاج ہوئے، جتنی شعلہ بیان تقاریر کی گئیں، جتنے عورت مارچ ہوئے ؛ سب بے سود اور بے فائدہ رہے، سب دعوے زمیں بوس ہو گئے، سب نعرے ہوا میں تحلیل ہو گئے۔ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں آج سے صدیوں پہلے زمانہ جاہلیت کے وہ لوگ کھڑے تھے جو اپنی

Read more

پدر شاہی اور عورتوں پر ظلم: ڈاکٹر رفیع امیر الدین کے مضمون کا ترجمہ

پاکستان کے سابق سفیر کی بیٹی نور مقدم کے بہیمانہ قتل نے سب کو رلا دیا ہے. کسی نے یہ توقع نہیں کی ہوگی کہ ایک چمکتا ہوا، مسکراتا چہرہ وقت سے پہلے اس طرح کی انتہائی تکلیف نگل جائے گا. ہر کوئی جوابات کی تلاش میں ہے. کیا یہ وسیع پیمانے پر بدگمانی کا نتیجہ تھا، امتیاز کا احساس جو دولت اور طاقت کے ساتھ آتا ہے، ایک مجرمانہ انصاف کا نظام جو بڑے پیمانے پر امیروں اور طاقتوروں

Read more

گھریلو تشدد بل 2021 اور اسلامی نظریاتی کونسل

گھریلو تشدد بل 2021 ء کا مقصد ان خواتین، بچوں اور کمزور افراد کو تشدد سے بچانا اور ان کے لیے محفوظ رہائشگاہ کا بندوبست کرنا تھا جو گھریلو تشدد کا شکار ہوں اور اپنا دفاع نہ کر سکتے ہوں۔ اسی طرح تشدد کرنے والوں کو سزا دلوانا اور ان جرائم کو قابل دست دراندازیٴ پولیس بنانا بھی اس کے مقاصد میں شامل تھے۔ لہذا کسی بھی قسم کا زبانی، جسمانی، جذباتی اور جنسی تشدد جو صدمے، تکلیف، اور خوف کا باعث ہو، وہ اس قانون کی رو سے جرم تصور ہوتا۔ عدالت کو اختیار حاصل ہوتا کہ وہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تشدد کرنے والے پر چھے مہینے سے لے کر تین سال تک کی قید اور ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد کر سکتی۔

Read more

بزدلی نے غیرت کا پرچم اٹھا رکھا ہے

زندگی اتنی بے وقعت چیز نہیں ہوتی کہ مرنے کی آرزو کی جائے۔ فرد اپنی ذات میں آزاد ہے، وہ اپنی خوشی سے خود کشی بھی کرلے تو کون روک سکتا ہے۔ افسوس مگر یہ ہے کہ سماج میں غیرت کے تمغے اکثر انہی سینوں پہ سجے ہیں جن کے اندر دھڑکتے دل ما یوسی کی آماج گاہیں ہیں۔ خود ہی دیکھ لیں۔! یہاں ہر دوسری زبان پہ ایک جملہ ’’میں منافق نہیں ہوں‘‘ ملے گا۔ اب اس ’’منافق نہیں

Read more

آدھے چہرے والے صحافی، ادیب اور وکیل

یہ نوے کی دہائی کی بات ہے کہ خاکسار ملک کے ایک بڑے ایڈیٹر کے پاس ان کے آفس میں بیٹھا تھا کہ اس وقت کے ایک وفاقی وزیر کا فون آیا اور اس نے گلہ کرنے کے انداز میں کہا ”تمہارے دوست نے مجھ سے“ وہ ”( ایک معروف اداکارہ کا نام لے کر) ہتھیا لی ہے“ ایڈیٹر صاحب نے ہنس کر ادھر ادھر کی چند باتیں یوں کیں جیسے کہ ان کے لیے یہ روٹین کی بات ہو

Read more

ریپ سے متعلق قوانین: انڈیا میں ریپ سے متاثرہ خواتین کو کن مراحل سے گزرنا پڑتا ہے؟

بی بی سی کی انڈیا میں ریپ پر کی گئی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ جب متاثرہ عورت کا رویہ سماجی معیار سے ذرا مختلف ہوتا ہے تو اکثر اس کے ساتھ زیادتی کرنے والا بری کر دیا جاتا ہے یا پھر اس کی سزا میں کمی کر دی جاتی ہے۔

Read more

کیا پاکستان میں عورت کی حالت مغرب سے بہتر ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر چار ماہ بعد اپنی بات کی وضاحت کی۔ کہانی کا آغاز اس سال اپریل میں ہوا۔ پاکستانی عوام سے براہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیر اعظم نے جنسی جرائم کی وجوہات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئیے فرمایا کہ پاکستان میں ”ریپ“ کے واقعات میں اضافے کی وجہ فحاشی اور عریانی میں اضافہ ہے۔ وزیر اعظم کے اس بیان کے خلاف پاکستان کی سول سوسائٹی میں بہت بڑا رد عمل ہوا۔ ہر

Read more

کیا ریپ کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین فیمنسٹ فسطائی ہیں؟

بھائی لوگوں کا فرمانا ہے کہ حقوق نسواں پر بات کرنے والی بیبیاں انتہا پسند ہیں۔ اور فیمینزم (مجھے تو ہتا بھی نہیں کہ یہ ہے کیا) دراصل عورتوں کی فسطائیت ہے۔ اور خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث مردوں کے خلاف بات کرنا تمام مردوں کے خلاف تعصب ہے۔ یعنی کہ اگر میں موٹروے ریپ کیس، نور مقدم کے سر کاٹ دیے جانے، قرۃ العین کے اس کے خاوند کے ہاتھوں سر میں ڈنڈے کھا کھا کے مر جانے، چھوٹی چھوٹی بچیوں اور بچوں کی ساتھ درندگی کے بعد مسخ شدہ لاشیں ملنے، بکریوں بلیوں گدھیوں، مرغیوں غرض ہر وہ جانور جس پر کچھ مرد نما انسانوں نے حیوانیت دکھائی، جہیز کی بے جا مانگ اور لعنت، پھول جیسے چہروں پر تیزاب پھینکے جانے، غیرت کے نام پر قتل، روز سامنے آنے والے ریپ کیسز، گھریلو تشدد اور آزادانہ حق رائے دہی و حق وراثت پر آواز اٹھاؤں اور حوالہ دوں قرآن حدیث، قانون اور مہذب معاشرت اقدار کا تو میں ایک متعصب اور انتہا پسند وومن فسطائی ہوں۔

Read more

میکسیکو میں منشیات فروشی کے چنگل میں پھنسی خواتین میں سرجری کا جنون

میکسیکو کی مغربی ریاست سنالوا میں منشیات فروشی کے منظم گروہوں کی وجہ سے خواتین میں سرجری کرانے کا رجحان ایک فیشن یا جنون کی صورت اختیار کر گیا ہے لیکن یہ خواتین پر تشدد کا باعث بھی بن رہا ہے۔

Read more

عورتوں کو ہراساں کرتے ہوئے مردوں کی عزت خراب نہیں ہوتی؟

ہم ایک ایسے ظالم اور بے حس معاشرے میں زندہ ہے جس کی فضا مظلوم اور بے قصور خواتین اور بچوں کے خوں سے آلودہ ہے۔ اس تعفن زدہ ماحول میں زندگی سسکیاں لے رہی ہے۔ زندگی کی قیمت خون کے بدلے دی جاتی ہے۔ شکاری تاک لگائے بیٹھا ہے اور شکار کو جال میں پھنسانے کے لئے تیار ہے۔ شکار صدیوں سے زخم خوردہ اور خون آلودہ ہے پر شکاری ہر وقت میں نئے انداز کا جال بنتا ہے۔

Read more

کوئی مجھے جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا: مہوش حیات

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و تمغۂ امتیاز کی حامل مہوش حیات نے کہا ہے کہ کوئی نامناسب الفاظ استعمال کر کے مجھے میرا جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنے سابقہ بیان کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ’میں نے اپنے بیان میں حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا تھا۔‘ مہوش حیات نے لکھا ہے کہ ’ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے

Read more

مردوں کے دماغ میں ایک ’چپ‘ لگا دیں

پہلا مفروضہ : دس لڑکے اور دو لڑکیاں ایک جنگل میں پکنک منانے جاتے ہیں، جنگل میں کوئی موبائل فون کام نہیں کرتا، آس پاس کوئی آبادی نہیں، قریبی سڑک بھی پندرہ کلومیٹر دور ہے۔ ان لڑکے لڑکیوں کی عمریں اٹھارہ سال سے زائد ہیں اور انہوں نے جنگل میں دو دن گزارنے ہیں۔ پہلا مفروضہ یہ ہے کہ تمام لوگ بحفاظت واپس آ جائیں گے، ان کی آپس میں کوئی لڑائی نہیں ہو گی، کسی کو دوسرے سے کوئی شکایت نہیں ہوگی۔

دوسرا مفروضہ :ایک ممکنہ صورتحال یہ ہو سکتی ہے کہ جنگل میں قیام کے دوران کوئی ’جوڑا‘ باہمی رضامندی سے آپس میں تعلق قائم کر لے اور باقی لوگ اس پر اعتراض کرنے کی بجائے اپنی دھن میں مگن رہیں اور دو دن بعد سب لوگ نارمل انداز میں واپس آ جائیں۔

تیسرا مفروضہ : تیسرا امکان اس بات کا ہو سکتا ہے کہ لڑکوں میں سے کوئی ان دو لڑکیوں کے ساتھ زبردستی کرے اور ان کا ریپ ہو جائے۔

Read more

اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل سے خواتین پر تشدد کا مسئلہ ایک بار پھر نمایاں

اسلام آباد کے ایک پوش علاقے میں ہونے والا بہیمانہ قتل حالیہ دنوں میں عورتوں پر تشدد کے واقعات میں سے ایک ہے۔ انسانی حقوق کے کارکنان کا کہنا ہے کہ ملک میں انتہا پسندی کے اضافے کے ساتھ ساتھ صنفی تشدد بڑھتا جا رہا ہے۔

ملک کے دارالحکومت میں قتل ہونے والی نور مقدم کے آخری گھنٹے دہشت ناک تھے جہاں انہیں مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ 27 برس کی نور مقدم نے کھڑکی سے چھلانگ بھی لگائی البتہ انہیں واپس گھسیٹا گیا۔ ان پر مزید تشدد کیا گیا اور بالآخر انہیں قتل کر کے ان کا سر قلم کر دیا گیا۔ ان کے ایک بچپن کے دوست پر قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Read more

بھارت: ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے پر 500 سے زائد شخصیات کا چیف جسٹس کے نام خط

نئی دہلی — بھارت میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 500 سے زائد نمایاں شخصیات نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے نام ایک کھلے خط میں ان سے مبینہ ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے میں مداخلت اور حکومت سے جواب طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔

چیف جسٹس کو خط لکھنے والوں میں​ صحافی، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن، وکلا، طلبہ اور فنکار شامل ہیں۔

Read more

بچوں کو کیسے بچائیں؟

کل صبح دفتر آئی تو خبر ملی کہ کورنگی میں چھہ سالہ بچی کی لاش ملی جو شب کو لاپتہ ہو گئی تھی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس سے زیادتی ثابت ہوئی، مزید تفصیل پڑھی تو دماغ ماوف ہو گیا، ننھی بچی کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس کا منہ اور ناک بند کر کے زیادتی کی گئی، اس دوران اس کی گردن کی ہڈی ٹوٹ گئی اور وہ جاں بحق ہو گئی۔ قاتل پکڑا گیا اور وہ

Read more

میاں بیوی کو جینے دو.

گزشتہ چند دنوں سے دو تین خواتین ازدواجی زندگی اور بالخصوص میاں بیوی کے جنسی تعلق کو لے کر اپنے اپنے انداز میں کالم نگاری کر رہی ہیں۔ ان کی تحریروں سے یہ اندازہ ہوتا ہے۔ گویا شوہر ایک سفاک اور وحشی درندہ ہوتا ہے۔ جو اپنی بیوی کو جبری طور پر ہم بستری کے لئے آمادہ کرتا رہتا ہے۔ اگر بیوی اس کی بات نہیں مانتی تو وہ اسے مار پیٹ کا نشانہ بناتا ہے۔ ایک محترمہ لکھتی ہیں

Read more

اختلاف رائے اور ہمارا معاشرہ

اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف کرے مگر وجود کا میرے بھی اعتراف کرے جو ریاستیں رائے عامہ  کا احترام کرتی ہیں، اسے عوام کا حق خیال کرتی ہیں اور ہماری ریاست کی طرح نت نئے بیانیے سے لیس اس کی عصمت دری سے اپنا منہ کالا نہیں کرتیں۔ وہاں رائے عامہ کسی سگھڑ بہو کی طرح قدم دھرتی ہے اور اپنے مبارک وجود سے لوگوں کے فکرو خیال کو جلا بخشتی ہے۔ رائے عامہ کے بطن

Read more

برقعہ بکری کو بھی پہنا دیجیئے

دھوکے میں خود کو ہم کیوں ڈال رہے ہیں۔ یہ اقرار کرنے میں ہچکچاہٹ کیسی کہ مقدس سرزمین پر کوئی بھی محفوظ نہیں۔ نہ دودھ پیتا بچہ، نہ پانچ برس کا پھول، نہ بیس برس کی جوانی، نہ اسی سالہ بڑھاپا، اور نہ میت جو قبر میں اتاری جا چکی ہے۔ کیا اب بھی کسی کو یقین آتا نہیں کہ شہوت نے اس قوم کا دماغ کسی گٹر کی طرح بند کر دیا ہے کہ اور کچھ سوچ ابھرتی ہی

Read more

کیا آپ کو عینی بلیدی، نور مقدم اور صائمہ رضا میں اپنا عکس نظر آتا ہے؟

پچھلے کچھ دن سے تین ہیش ٹیگ توجہ کا مرکز بنے Justice for noor، justice for anni baledi، justice for Saima یہ قتل نہیں، ہیش ٹیگ ہیں۔ اس لیے کہ یہ قتل تو ہمارے معاشرے کی اساس ہیں۔ ہم خواتین ان کا خطرہ اپنے جسم میں محسوس کر سکتی ہیں۔ باپ سے آگے پڑھنے کی بات کرتے ہوئے، بھائی سے بے وقت کی چائے سے انکار پر تھپڑ کے ڈر سے، ماموں چچا سے خاندان کی مرضی کے لڑکے سے

Read more

’اگر آپ کا شوہر آپ پر ہاتھ اٹھائے تو آپ اسے چھوڑ سکتے ہیں لیکن یہی کام آپ کا بچہ کرے تو؟‘

کسی پرتشدد بچے کو سنبھالنا ایک نہایت مشکل کام ہے اور اس متعلق اکثر بات تک نہیں کی جاتی۔ سنہ 2010 میں آکسفرڈ یونیورسٹی کے محققین نے بچوں کے والدین پر تشدد کے بارے میں پولیس کے اعداد و شمار کا پہلا تجزیہ کیا تھا جس سے پتہ چلا کہ 12 ماہ کے عرصے میں لندن میں اس طرح کے 1900 واقعات ریکارڈ ہوئے۔

Read more

ہم فیمینیسٹ عورتیں

عورتوں کے ساتھ مسلسل ہونے والی زیادتیوں میں اتنی بے شمار چیزیں آ جاتی ہیں کہ سمجھ نہیں آتا پہلے کس پہ آواز اٹھائیں۔ ہراسمنٹ پہ بات کر رہے ہوتے ہیں تو اچانک سے ریپ کیس سامنے آ جاتے ہیں۔ ریپ پہ بات کر رہے ہوں تو گینگ ریپ سننے میں آ جاتا ہے۔ اس کے بعد قتل چاہے وہ ریپ کے بعد قتل ہو یا پھر غیرت پہ ہو، پسند کی شادی جرم ٹھہرے یا پھر گول روٹی نہ

Read more

پاکستان میں عورتوں سے مغرب کے مقابلے میں بہتر سلوک کیا جاتا ہے؟

پاکستان میں مغرب کے مقابلے میں عورتوں کے حقوق اور ان سے روا رکھے جانے والے سلوک کے حوالے سے بات کی جائے تو قریباً ہر دوسرا فرد دعویٰ کرتا ہے کہ وطن عزیز میں عورتوں سے بہت اچھا سلوک کیا جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں عورتوں کو جتنی عزت دی جاتی ہے مغرب سوچ بھی نہیں سکتا۔ یہاں عورتوں کو جتنے حقوق حاصل ہیں کسی معاشرے میں نہیں ہیں۔ چند مثالیں بھی دی جاتی ہیں جیسے مغرب نے عورت

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (9)

آٹھویں قسط کا آخری حصہ حضرت رفاقت کے لیے بہت بے تاب تھے. لاہور میں قیام کا پوچھ رہے تھے. بینو کو بڑی الجھن ہوئی. کسی مرد سے یوں سر راہ بے تکلف ہونے کا پہلا موقع تھا. اس وجہ سے اس نے اپنا نام بھی غلط یعنی نینا عباسی بتایا. نمبر مانگنے پر کہا. ان کا نمبر کارڈ پر موجود ہے. وہ کال سپل برگ گی. شاید کھانے پر مزید گفتگو ہو. بھلے سے معروف و مصروف اداکار تھے

Read more

بکری کو بھی نہیں چھوڑا

کیا ایک وحشی درندہ نما مرد اس قدر گر سکتا ہے کہ وہ ایک بے زبان اور معصوم جانور بکری کو بھی نہ چھوڑے۔ پاکستان کے صوبے پنجاب، شہر اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں پانچ افراد پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک بکری کے ساتھ جنسی فعل کیا اور پھر اسے تشدد کر کے مار دیا۔ اوکاڑہ کے علاقے ستگھرہ کی پولیس کے مطابق بکری موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزمان وہاں سے فرار ہو

Read more

چھریاں چھپا کر رکھتی ہوں (ایک ماں کا جملہ)

ویسے تو ہم معاشرتی طور پر کافی بے حس ہیں، بہت کچھ بھول جاتے ہیں بہت کچھ سہ جاتے ہیں، قصور کی زینب سے لے کر انگنت پہلے اور بعد میں ریپ کی جانے والی معصوم بچیاں، عورتیں، روز کسی نا کسی درندے کی بھینٹ چڑھ رہی ہیں۔ سمجھ نہیں آتا کہ میں کیا کہوں اور لکھوں، ایسا بے رحم معاشرہ۔ انسان تو انسان جانور بھی بے اماں ہو گئے، ان کو تو بس نبض چلتی ہوئی ملنی چاہیے، پھر

Read more

انڈیا میں ایک ماں نے الزام لگایا ہے کہ ان کی بیٹی کو ’دادا اور چچاؤں نے جینز پہننے پر مار مار کر ہلاک کر دیا‘

گذشتہ ہفتے انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ایک 17 سالہ لڑکی نیہا پاسوان کو مبینہ طور پر اس کے خاندان کے افراد کی طرف سے جینز پہننے کی وجہ سے اس بے دردی سے مار پیٹ کا نشانہ بنایا گیا کہ اس کی موت واقع ہوگئی۔

Read more

تھراپی، سائیکو تھراپی اور کونسلنگ: ایک سائیکیٹرسٹ دوست سے گفتگو

ڈاکٹر سہیل گیلانی سے ہماری عمر بھر کی شناسائی رہی ہے۔ ڈاؤ میڈیکل کالج میں دوران طالب علمی ان کا حوالہ شعر و سخن، بحث مباحثے اور طلبا سیاست میں شرکت تھا اب ان کی شناخت ایک امریکی سائیکاٹرسٹ کی ہے انہیں ایک امتیاز یہ بھی حاصل ہے کہ وہ اس شعبہ میں پاکستان اور انگلستان میں بھی زیر تربیت رہے۔ آج کل پاکستانی میڈیا میں ”تھراپی“ اور ”تھراپسٹ“ کا کردار بہت زیادہ زیر بحث ہے۔ آئیے ان سے اس

Read more

روبوٹ مرد یا عورتوں کی عزت: پاکستانی معاشرہ کی حقیقت کیا ہے؟

ایک امریکی نیوز پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور مسلمان ملکوں میں عورتوں کو جو عزت و احترام دیا جاتا ہے، مغربی ممالک میں اس کا تصور بھی نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان میں ریپ کے واقعات مغربی ممالک کے مقابلے میں عشر عشیر بھی نہیں۔ گو کہ انہوں نے تسلیم کیا کہ ہمارے معاشرے کو اپنے طور پر بعض سماجی مسائل کا سامنا ہے۔

Read more

ریپ سے متعلق بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ہے وہ کبھی بھی ایسی نامعقول بات نہیں کریں گے کہ ریپ کا نشانہ بننے والا ہی اس کا ذمے دار ہے۔ خواتین چاہے جو مرضی پہنیں ریپ کا ذمے دار وہی ہے جو یہ گھناؤنا فعل کرتا ہے۔

منگل کی شب امریکی ٹی وی ‘پی بی ایس’ کے پروگرام نیوز آور کی میزبان جوڈی وڈرف کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے استفسار کیا کہ کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں خواتین کے بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجہ خواتین خود ہیں؟ اس پر وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا تھا ان کے بقول ریپ کا نشانہ بننے والا کبھی بھی ذمے دار نہیں ہوتا ہے۔

Read more

عثمان مختار کا ساتھی فن کارہ پر ہراسانی کا الزام؛ ‘واقعے سے ذہنی صحت متاثر ہوئی’

پاکستانی اداکار عثمان مختار نے ساتھی خاتون فن کارہ پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود پر دباؤ کی کیفیت محسوس کر رہے ہیں اور جب اس میں اضافہ ہوا تو انہوں نے محبوراً وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کیا ہے۔

​پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عثمان مختار نے منگل کو اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کی ایک ساتھی فن کارہ انہیں سوشل میڈیا پر ایک برس سے زائد عرصے سے بلیک میل، ہراساں اور تنگ کر رہی ہیں۔

Read more

وہ وہاں گئی ہی کیوں تھی

کسی بھی معاشرے میں جب ظلم و جور کا کوئی اندوہناک واقعہ ہوتا ہے تو اس میں فقط دو فریق ہوا کرتے ہیں، ظالم اور مظلوم۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم کس کے ساتھ کھڑے ہیں، ظالم کے ساتھ یا مظلوم کے ساتھ۔ وکٹم بلیمنگ دراصل ظالم کی حمایت کا دوسرا نام ہے۔ جب ہم ظلم کا جواز ڈھونڈتے ہیں تو مظلوم کے ہاتھ مضبوط کرنے کا سبب بنتے ہیں۔ ایسے معاشروں میں ظلم و ستم اور درندگی

Read more

نسیم بی بی: وہاڑی سے راولپنڈی آنے والی گداگر جو اپنے بیٹے کو بابو بنانے کے خواب دیکھتی تھی

نسیم بی بی کے ماموں محمد رمضان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو پڑھائی سے کوئی لینا دینا نہیں مگر نسیم بی بی اکثر کہا کرتی تھیں کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا گداگری سے وابستہ نہ ہو بلکہ وہ سکول جائے، تعلیم حاصل کرے اور بابو بنے۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (8)

قسط نمبر سات کا آخری حصہ کراچی ائرپورٹ پر ہی اسے ٹیپو کا میسج آیا کہ لاہور وہ ائرپورٹ پر اس کے سواگت کے لیے خود موجود ہوں گے. باہر آتے وقت البتہ اسے بہت احتیاط کرنی ہوگی. سب سے زیادہ انٹیلی جینس اور خفیہ ادارے ائرپورٹ پر سرگرم ہوتے ہیں. ٹیپو کو دیکھ لے تو وہ یہ اہتمام کرے کہ بیگ میں سے نکال کر عبایہ پہن لے. یہ اشارہ ہوگا کہ اس نے انہیں سپاٹ کر لیا ہے.

Read more

’دل نا امید تو نہیں': ’بے حیائی میرے جسم میں نہیں اُس کی آنکھ میں تھی’

پاکستانی ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ میں ملک میں پائے جانے والے گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد اور اُن کی سرپرستی کرنے والے طاقتور لوگوں اور ان کی کام کرنے کی طریقہ کار کی عکاسی کی گئی ہے مگر یہ ڈرامہ متنازعہ بھی ہے۔

Read more

خواتین جو مرضی پہنیں، ریپ کرنے والا ہی ذمہ دار ہے: عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے پردے کا لفظ استعمال کیا، پردے کا مطلب صرف لباس نہیں، پردہ صرف خواتین کے لیے ہی نہیں ہے، مردوں کے لیے بھی ہے۔ اسلام خواتین

Read more

نور مقدم کے اصل قاتل: وہ لوگ جنہوں نے تشدد کے خلاف قانون پاس نہیں ہونے دیا

نور مقدم پر ہونے والے بہیمانہ ظلم اور خوفناک قتل کے ذمے دار وہ مولوی ہیں جنھوں نے آج تک خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے بل کو پاس نہیں ہونے دیا۔ اس قتل کے ذمے دار وہ سیاستدان ہیں جنھوں نے گھریلو تشدد کے خلاف بل کو ووٹ آؤٹ کیا۔ اس قتل کا ذمے دار صرف ظاہر جعفر نہیں بلکہ وہ مشیر، وزیر اور اسپیکر اسمبلی ہیں جنھوں نے یہ بل پاس کرنے کی بجائے اسلامی نظریاتی کونسل میں

Read more

برف کی تہذیب

مجھے احساس تھا کہ گلیشیئر ٹوٹ رہے ہیں۔ میں حبس کی ایک نادیدہ خلاء میں داخل ہو رہا ہوں۔ اور جس وقت ساحل پر خس و خاشاک میں لپٹیں تند ہوائیں سیاہ آندھی میں تبدیل ہوئیں، سمندر میں لمحہ موجود کی بپھری ہوئی موجوں سے ایک غیر آہنی قلعہ تعمیر ہو چکا تھا اور اس کی کچھ سفید دیواریں بھر بھرا کر تیزی سے گرتی جا رہی تھیں۔ آبی سطح پر دور دور تک پھیلی ہوئی پانیوں کی ایک چمکتی

Read more

اوکاڑہ: جنسی فعل کے بعد بکری کو مارنے کے الزام میں پانچ افراد پر مقدمہ ا

پاکستان کے شہر اوکاڑہ میں پولیس کو ان پانچ افراد کی تلاش ہے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے ایک بکری کے ساتھ جنسی فعل کے بعد تشدد کر کے اسے مار دیا ہے۔ اوکاڑہ کے علاقے ستگھرہ کی پولیس کے مطابق بکری موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزمان وہاں سے فرار ہو گئے۔

Read more

اولاد تو آپ ہی کی ہے

میں اس مضمون کے آغاز میں یہ گزارش کرنا چاہوں گا کہ مضمون نگار کا قارئین سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

آج سے سینکڑوں برس قبل جزیرہ نما عرب میں دستور تھا کہ جب کسی کے یہاں لڑکی کی پیدائش ہوتی تو والدین اسے اپنی ذلت کا سبب جانتے ہوئے شرم سے پانی پانی ہو جاتے اور اس کوشش میں لگ جاتے کہ اس مزعومہ داغ کو کس طرح دھویا جائے۔ بعض ظالم والدین اپنی اس چھوٹی سے معصوم بچی کو غیرت کے نام پر زندہ زمین میں گاڑ کر چھٹکارا حاصل کر کے بظاہر اس نام نہاد ذلت کا داغ دھو ڈالتے۔

Read more

عورت: مجھے کیا برا تھا مرنا اگر ایک بار ہوتا

ہر شہری کو تحفظ فراہم کرنا اس ریاست کی ذمے داری ہے، عورت بہی اس ملک کی شہری ہے اسے تحفظ دینا ریاست کی ذمے داری ہے، جو کہ وہ پوری تو نہیں کر رہی، لیکن اس کے برعکس اس ملک کا وزیراعظم کہتا ہے کہ عورتوں کا لباس مردوں کو ان کے ساتھ ریپ کرنے پر اکساتا ہے۔ جس ملک کے وزیراعظم کی سوچ اتنی، فرسودہ اور دقیانوسی ہو وہاں پر اس ملک کے باقی لوگوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق اس ملک میں اسی فیصد عورتیں چادر اور چاردیواری کے اندر قتل ہوتی ہیں، نوی فیصد عورتوں کو قتل کرنے والے ان کے اپنے سگے رشتے دار ہوتے ہیں، باپ، بھائی، شوہر، بیٹا، اور قریبی رشتے دار وغیرہ۔

Read more

جمہوریت کی آزادی یا آمریت کی کج روی

منٹو لفظ کا جوہری تھا۔ اسے اونچی دکان کی جھالر پٹی یا دست فروش کی کم مائیگی سے غرض نہیں تھی۔ وہ اپنے قلم کی نوک سے ایسا لفظ اٹھاتا تھا جو معنی ہی نہیں، کیفیت بھی بیان کرے۔ احساس کے کیف و کم ہی پر اکتفا نہ کرے، سوچ کے پیچ و خم کا احاطہ بھی کرے۔ اواخر نومبر یا دسمبر 47ء کے ابتدائی ہفتوں میں منٹو بمبے کی بندرگاہ سے پاکستان روانہ ہوا۔ اس نے اپنی ان دنوں

Read more

ماہواری: زندگی سے ڈرتے ہو؟َ

۔۔۔ زندگی سے ڈرتے ہو؟ زندگی تو تم بھی ہو، زندگی تو ہم بھی ہیں! آدمی سے ڈرتے ہو؟ آدمی تو تم بھی ہو، آدمی تو ہم بھی ہیں! "ان کہی” سے ڈرتے ہو جو ابھی نہیں آئی، اس گھڑی سے ڈرتے ہو اس گھڑی کی آمد کی آگہی سے ڈرتے ہو واللہ ہمیں خبر نہیں کہ ماہواری کی آگہی پھیلاتے ہوئے درد مند شاعروں کے زندگی سے جڑے الفاظ کیسے جھٹ سے کود کے ہمارے سامنے یوں جھلک دیتے

Read more

ظاہر جعفر ہماری اعلیٰ معاشرتی اقدار کا نمونہ ہے

میڈیا پر ظاہر جعفر نامی ایک بہت اچھے بچے کے متعلق منفی خبریں چل رہی ہیں۔ حالانکہ وہ ایک بہت فرمانبردار سا بچہ ہے اور اپنے والدین کی تربیت کا بہترین نمونہ۔ آپ کو ہماری بات پر یقین نہیں آئے تو ان پولیس والوں کی بات پر یقین کر لیں جو میڈیا پر گواہی دیتے سنے گئے ہیں کہ ”بہت قابل بچہ ہے“ اور اس سے اتنا زیادہ پیار کرتے ہیں کہ وہ گاڑی پر سوار ہوتے ہوئے لڑکھڑا گیا تو بے ساختہ ایک پولیس والا پکار اٹھا ”ظاہرآرام سے“ ۔ پولیس کا پالا دن رات برے لوگوں سے پڑتا ہے، ایک نظر میں پہچان لیتے ہیں کہ کون برا آدمی ہے کون اچھا۔ ظاہر ہے کہ انہوں نے ظاہر جعفر میں کچھ دیکھا ہے تو اس کے ایسے گرویدہ ہوئے پڑے ہیں۔

Read more

ٹوکیو اولمپکس: 2021 میں بھی خواتین کھلاڑیوں کو بتایا جا رہا ہے کہ وہ کیا پہن سکتی ہیں اور کیا نہیں

حال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔

Read more

مشتاق احمد یوسفی کے منتخب کرداروں کا نفسیاتی و غیر نفسیاتی مطالعہ

اردو نثر میں مزاح کی پہلی بڑی اور جاندار آواز خطوط غالب ہیں۔ غالب ؔکی نثر میں پہلی بار اردو اپنی آزاد اور فطری روش پر قدم رکھتی ہے۔ جہاں عقل، جذبہ اور طرز اظہار تینوں میں فطری رنگ و آہنگ کی کارفرمائی نظر آتی ہے۔ خطوط غالب ؔ کے بعد اردو طنز و مزاح کے میدان میں سب سے بڑا انقلابی اقدام لکھنؤ میں ”۔ اودھ پنچ“ کے اجراء کا تھا۔ اودھ پنچ سے وابستہ مزاح نگاروں میں سرشار،

Read more

درندوں کو انسان بنائیں

آئے روز معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، خواتین کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والی اکثر خواتین اس وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں، اور کچھ ذہنی مریض بن جاتی ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والے بچے عدم تحفظ کا شکار ہو جاتے ہیں، اور شدید قسم کے منفی احساسات سے بھی دوچار ہوسکتے ہیں۔ جبکہ

Read more

جنسی دراز دستی پر فوراً شٹ اپ کال دیں

۔ ۔ گلی کی نکڑ پر موجود سنسان پلاٹ عرصے سے نئے مکین کی راہ تک رہا تھا۔ اس دن محلے میں خبر پھیل چکی تھی کہ مالکن نے بالآخر وہ پلاٹ کسی اسلم نامی شخص کو فروخت کر دیا ہے۔ دیکھتے ہی دیکھتے وہاں مکان تعمیر ہو گیا اور اسلم اپنی بیوی اور جوان بیٹی کے ہمراہ وہاں منتقل ہو گیا۔ نوکری کی تلاش اسلم کو اپنے آبائی علاقے سے بہت دور فیصل آباد لے گئی تھی۔ اسلم کی

Read more

سرزمین سندھ: دختر مشرق سے عینی بلیدی تک

سندھ کی سرزمین کو جہاں یہ افتخار حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیب Indus valley civilization کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے یہ تہذیب اپنی ہم عصر تہذیبوں سے چار گنا بڑی اور پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ یہ شاہ عبدالطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین ہے جن کی شاعری محبت اور مرد و عورت کی برابری اور انسانوں کی باہمی محبت عزت اور، تہذیب کا پیغام دیتی ہے۔ بے نظیر بھٹو جیسی بے نظیر خاتون

Read more

وہ کہانی جو ان کہی رہی، چپ چاپ دفن ہو گئ

پاکستان کے اندر پچھلے چند دنوں میں خواتین کے اپنے ہی پیاروں یا جاننے والوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ہماری سوسائٹی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ہم ایک ایسے سنگدل، غیر انسانی اور غیر منصفانہ معاشرے میں رہتے ہیں۔ جہاں عورت کو سوائے استعمال کرنے کی چیز یا پھر مفت مل جانے والی ملازمہ کے جو مرد کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خاندان اس کی نسل کو آگے بڑھانے کے علاوہ کوئی

Read more

فحش فلموں اور جنسی خواہشات ابھارنے والے مواد میں فرق ہوتا ہے: شلپا شیٹھی کا شوہر راج کندرا کے حق میں بیان

بھارتی اخبارات کے مطابق شلپا شیٹھی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے راج کندرا کی ایپلی کیشن ” ہاٹ شاٹس“ کے ساتھ تعلق سے انکار کر دیا ہے اور کہا ہے کہ ’جنسی خواہشات کو ابھارنے والے مواد‘ اور فحش فلموں میں فرق ہوتا ہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ اداکارہ شلپا شیٹھی نے اپنے شوہر کو سپورٹ کرتے ہوئے کہا کہ راج کندرا فحش فلمیں بنانے میں ملوث نہیں ہیں ۔ بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے

Read more

بوائز آر بوائز

کیا عورت کا قتل اب ایک عام سی خبر بن کر رہ گئی ہے؟ اب اس پر ایک جھرجھری لینے کے بعد ہم کسی اور خبر میں گم جاتے ہیں؟ یہ وحشت یہ جنون یہ بربربیت اب روز کا معمول بن گیا ہے اتنی نفرت؟ اتنی سنگدلی؟ کیوں؟ کیا یہ تربیت کی کمی ہے۔ ماحول اور معاشرے کا قصور ہے؟ یہ کہیں سے کوئی نیا وائرس گھس آیا ہے جو اس وحشت کا باعث بن رہا ہے۔ ؟ بات تربیت

Read more

ہمارے ’بے نور معاشرے‘ کی کہانی

چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن میری یادداشت آج بھی ان مناظر سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ لاڑکانہ میں میرے گھر کی دہلیز پر میرے خاندان کے ساتھ کام کرنے والا لڑکا خون آلود کپڑوں میں دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا۔

ہم اسے مشتاق بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔ ساتھ ہی اس کی چھوٹی بہن سہمی ہوئی بیٹھی تھی، میری نانی اور میری والدہ انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔ شام کو مجھے خاندان کی خواتین کے باتوں سے کچھ اندازہ ہوا۔

Read more

جب یورپ میں انسانوں کو گناہگار قرار دے کر زندہ جلایا جاتا تھا!

آپ نے یقینا تاریخ کے اس سیاہ باب کے بارے میں بچوں کے رسالوں، اخبارات یا ڈائجسٹوں میں پڑھا ہوگا جن میں نمک مرچ لگا کر بتایا گیا ہوتا ہے کہ یورپ میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر جادوگرنیوں کو جلایا جاتا تھا۔ بدعقیدہ افراد (ہیریٹک) کو موت کی سزا دینے کا حکم پوپ انوسنٹ چہارم نے 1251ء ہی میں دے دیا تھا یہ وہ وقت تھا جب یورپ کے طاقتور ممالک کے بادشاہ اپنے اقتدار کے لئے پوپ کی آشیرباد کے

Read more

انسانی جان اور کٹھور پن کی نفسیات

 ہمارے ہر روز کے نیوز بلیٹن میں مختلف حادثات، وارداتوں اور تخریب کاری میں مرنے والوں کا بیان اب ایک لازمہ بن کر رہ گیا ہے۔ مان لیا کہ ہم ایک ترقی پزیر ملک ہیں ہمارے ذرائع محدود ہیں۔ حادثات، جرائم اور تخریب کاری کی روک تھام کے لیے ناکافی انتظامات کے سبب ایسے واقعات تسلسل سے رونما ہوتے رہتے ہیں ۔ لیکن بنیادی سوال ان رویوں کے بارے میں ہے جو انسانی جانوں کے ضیاع کی جانب اختیار کیا

Read more

اولمپکس 2021: قدیم یونان میں اولمپکس مقابلے کب شروع ہوئے اور ان میں مذہب کا کتنا عمل دخل تھا؟

ویسے تو کہا جاتا ہے کہ اولمپکس کے مقابلے 776 قبل مسیح یونان کے شہر اولمپیا میں شروع ہوئے تھے لیکن دراصل ان کی تاریخ اس سے بھی کئی صدیاں پرانی ہے۔

Read more

بالی وڈ ڈائری: راج کندرا کیس کے پس منظر میں شلپا پر تنقید اور شرلین چوپڑہ کی خاموشی

بالی وڈ اداکارہ شلپا شیھٹی کے شوہر اور معروف بزنس مین راج کندرا کو غربت سے نفرت، شرلین چوپڑہ کی خاموشی اور بالی وڈ اداکارہ نورہ فتحی مارشل آرٹس کی ٹریننگ کیوں لے رہی ہیں یہ سب جانیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

عورتوں کے خلاف تشدد اور دوسرے جرائم

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف کے مطابق گھریلو تشدد سے مراد کسی بھی رشتے سے ناروا سلوک ہے جس میں ایک ساتھی دوسرے پر ساتھی پر قابو پانے کی کوشش کرے یا اس سے اس کی آزادی چھیننے کی کوشش کرے۔ گھریلو تشدد کی تعریف میں متعدد قسم کی زیادتیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ جس میں جسمانی زیادتی مارنا پیٹنا، اپنے ساتھی کو طبی علاج سے روکنا اور کسی منشیات کے استعمال پر مجبور کرنا شامل ہے۔

Read more

شوہر یا لائسنس یافتہ ریپسٹ؟

گزشتہ دنوں ازدواجی آبروریزی (marital rape) کے موضوع پر دو متضاد رائے کے حامل مضامین نگاہ سے گزرے۔ پہلا محترمہ صائمہ ملک کا تھا: بیوی یا لائسنس یافتہ سیکس ورکر؟ دوسرا اس کے جواب میں لکھا گیا تھا: بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں۔ یہ بشیر اعوان صاحب کا تھا۔ ازدواجی آبروریزی کے بارے میں جو لوگ نہیں جانتے یا کسی ابہام کا شکا ر ہیں، ان کے لئے عرض ہے کہ بیوی کی مرضی کے خلاف، لالچ یا دھمکی دے

Read more

مغربی ادب۔ افلاطون سے پوسٹ مارڈن ازم تک (آٹھویں قسط)

مغربی ادب۔ ریلزم اور نیچرل ازم کے دور میں انیسویں صدی میں یورپ کی سوسائٹی کئی ایک سیاسی، سماجی، سائنسی اور اخلاقی تبدیلیوں سے گزرتی چلی گئی۔ تبدیلی کا یہ عمل اس قدر شدید اور تیزرفتار تھا کہ رومانس ازم کی حسین اور خیالی ادبی دنیا اس کے سامنے بہت دیر تک پاؤں نہ ٹکا پائی اور بالآخر فطری اور حقیقی دنیا میں اپنی بقاء کے امکانات ڈھونڈنے لگی۔ انیسویں صدی میں ہونے والی اہم سیاسی تبدیلیوں کا آغاز ہمیں

Read more

سپر کار ڈرائیونگ چھوڑ کر فحش فلم انڈسٹری میں آنے والی رینی گریشی سے مداح کون سی فرمائشیں کرتے ہیں؟

آسٹریلیا میں مالی حالات سے تنگ آ کر فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہونے والی وی سپرکار ڈرائیور رینی گریشی نے اپنے مداحوں کی طرف سے کی جانے والی کچھ شرمناک فرمائشوں سے پردہ اٹھایا ہے۔  ڈیلی سٹار کے مطابق رینی گریشی نے کہا ہے کہ میرے مداح مجھ سے بہت عجیب و غریب فرمائشیں بھی کرتے ہیں اور ان کے بدلے میں مجھے قیمتی تحائف اور رقوم بھیجتے ہیں۔ کئی لوگ مجھ سے تقاضہ کرتے ہیں کہ میں انہیں

Read more

مذہبی پیشوائوں کے ہاتھوں بچوں کا استحصال

حال ہی میں لاہور میں ایک با اثر مذہبی شخصیت جن کی سیاسی وابستگی جمیعت علمائے اسلام سے ہے، کی ایک معصوم بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیو منظر عام پر آئی۔ مدرسہ کے طالب علم صابر شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ دینی مدرسہ کے مفتی عزیزالرحمان صاحب نے اس کو ایک سال تک اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ اس کی تھوڑی دیر بعد ایک شیعہ عالم کی ایسی ہی حرکت وائرل ہوئی۔ پاکستان میں یہ واقعات نئے

Read more

ڈئیر والدین! بیٹی کی بربادی مبارک ہو

بیٹی پیدا ہوتے ہی والدین، اسے دوسرے گھر میں آباد کرنے کے بارے میں سوچنے لگتے ہیں۔ وہ اپنی بیٹی کو مشرقی تہذیب کی پروردہ شرم و حیا کا پیکر دیکھنا چاہتے ہیں لیکن جانے انجانے میں کچے ذہن کے لڑکی کے دماغ میں سیکس کا بھس بھرتے رہتے ہیں۔ بے شعور والدین اپنی بیٹیوں کے سامنے دن میں کئی بار دہراتے ہیں کہ جیسے ہی یہ بڑی ہوگی ہم تو اچھا رشتہ آتے ہی اس کی شادی کر دیں گے۔

آپ مجھے بتائیے شادی کا مطلب سوائے سیکس کے اور کیا ہے۔ 

Read more

افغان طالبان کے قدموں کی آہٹ

وطن عزیز سماجی امتحان، سیاسی آزمائش، اقتصادی چیلنجز سمیت خطے میں موجود کئی طوفانوں سے نبرد آزما ہے۔ افغان طالبان کے قدموں کی چاپ پاک۔ افغان چمن بارڈر پر سنی ہی نہیں بلکہ پیش قدمی دیکھی بھی گئی کہ عید الاضحی سے قبل انہوں نے اسپین بولدک پر قبضہ کر لیا۔ یہ پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کے حامل کا باعث بنا، باب دوستی پر افغان طالبان کے پرچم لہرائے جانیپر سرحد سیل کر کے اضافی فورسز تعینات کردی گئی۔ اسی دوران برطانیہ کی جانب سے دلچسپ بیان سامنے آیا کہ اگر افغان طالبان نے افغانستان کا کنڑول سنبھال لیا تو وہ ان کے ساتھ بھی کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Read more

امتناعات کس لیے؟

ہم لکھنے والے سیاسی مسائل پر لکھتے رہتے ہیں کیونکہ سیاسی معاملات پر بات کرنا کچھ ایسے ہے جیسے بڑھئی میز یا کرسی بناتا ہے۔ کوئی اچھی تیار کر لیتا ہے کوئی بہت ہی اچھی اور کچھ بری بھی بنا دیتے ہیں لیکن ان سب کا بڑھئی ہونا ضروری ہے تاکہ پائے کو پائے کی ہی جگہ پر لگائیں۔ کہنے کا مطلب یہ ہے کہ سیاسی تجزیہ نگاری میں کوئی زیادہ علمیت درکار نہیں ہوتی، مشاہدہ تجربہ اور ملکی یا

Read more

تشدد کے خلاف قانون، پولیس کے لیے چیلنج؟

پاکستان میں حال ہی میں ایک قابل تعریف بل پاس ہوا ہے۔ یہ حراست میں تشدد کے خلاف ایک بہترین بل ہے۔ مگر کسی نے اس بل کو اہمیت نہیں دی۔ نہ تو اخبارات نے اس پر سرخیاں جمائیں، اور نہ ہی اس کی توصیف میں لکھاریوں نے کالم لکھے۔ استشنا کے طور پر البتہ ایک آدھ اخبار نے اس پر اداریہ لکھا جو قابل تحسین ہے۔ اس طرح کے موضوعات پر عموماً کالم اس لیے نہیں لکھے جاتے کہ ان کو زیادہ مقبولیت نہیں ملتی۔ سوشل میڈیا پر ”لائیک“ نہیں آتے۔ اس سے کوئی معاشی یا سیاسی فائدہ نہیں ہوتا۔

Read more

ہنگری: ہم جنس پرستی سے متعلق مواد پر پابندی، ادیب اور کتب فروش سراپا احتجاج

بڈاپسٹ — یورپی ملک ہنگری میں بچوں کی کتابوں کے حوالے سے نئے قانون کے نفاذ کے بعد کتابیں فروخت کرنے کی کئی دکانوں کے باہر ایسے سائن بورڈز آویزاں ہیں جن پر درج ہے کہ ان دکانوں پر ‘غیر روایتی مواد’ فروخت کیا جاتا ہے۔

Read more

ہسٹیریا کا علاج؛ شادی، مساج یا صنفی برابری؟

” میں درد سے تڑپ رہی تھی، قے تھی کہ رکنے کا نام نہیں لیتی تھی۔ اور وہ ڈاکٹر میرے ماں باپ سے کہہ رہا تھا کہ آپ کی بیٹی کو ہسٹیریا ہے، رشتہ ڈھونڈیں اور شادی کر دیں کہ یہی آخری حل ہے۔ یہ آخر ڈاکٹر کیسے ہسٹیریا کی تشخیص ہر کسی پر تھوپ دیتے ہیں؟ میری عمر اس وقت صرف اٹھارہ برس تھی۔ مجھے ہر ماہ ماہواری کا شدید درد اٹھتا تھا، بلیڈنگ بھی زیادہ ہوتی تھی، میں

Read more

جنسی مریضہ

عورت ہو یا مرد قدرت نے دونوں کے اندر جنسی لذت سے لطف اندوز ہونے کے جذبات رکھے ہیں۔ کچھ مردوں میں یہ جذبات کم اور کچھ میں زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر انہیں چند ماہ بیوی سے الگ رہنا پڑے تو وہ اس کا متبادل تلاش کرتے ہیں۔ ان مردوں کے ہی مزاج کی طرح کچھ عورتیں بھی ہوتی ہیں جو چودہ، پندرہ برس کی عمر سے ہی مخالف جنس کی طرف شدید میلان رکھتی ہیں۔ اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے یہ کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔ لیکن نہیں جاتیں اپنے جذبات اور دوشیزگی اپنے ہونے والے شوہر کے لیے محفوظ رکھتی ہیں۔ شادی کے بعد وہ صرف اپنے شوہر کا قرب اور اسی کی ہو کر رہنا چاہتی ہیں۔

لیکن اگر ایسی عورتوں کے شوہر اس طرف یا اپنی بیوی کی طرف رغبت نہ رکھتے ہوں، مصروف رہتے ہوں یا روزگار کے سلسلے میں باہر رہتے ہوں، تو ارمانوں پر اوس پڑ جاتی ہے وہ اپنا دھیان بٹانے کے لیے خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کرتی ہیں خود پر جبر کرتی ہیں۔ اور جو کبھی حادثاتی طور پر کوئی بچھڑا دوست، دور پار کا رشتے دار میسر آ جائے تب یہ جو بیچ میں حجاب، شرم کا پردہ حائل ہے، یہ منہ زور بے لگام خواہشات کے آگے زیادہ دیر ٹکتا نہیں۔ کاغذی پیرہن میں کسی کے ساتھ کیے گئے ایجاب و قبول کے الفاظ، منہ زور بے لگام جذبات کے آگے چند گھڑیوں کے لیے دھندلے ہو جاتے ہیں، اور وہ اپنی اس فطری ضرورت کو حق سمجھ کر وصول لیتی ہیں۔

Read more

دلیپ کمار اور سائرہ بانو – آخری بوسے کی ٹھنڈک

ایک انسان کا اپنی خواہش، چاہت اور مرضی کے ساتھ اپنے آپ کو کسی دوسرے انسان کے مکمل سپرد کر دینا محبت کہلاتا ہے۔ محبت کی مختلف تعریفیں زمانے میں رائج رہیں۔ ادب کے دانشوروں کے نزدیک محبت کا مقام کچھ اور ہے جبکہ سائنسدانوں کے نزدیک محبت صرف ہارمونز کے رد و بدل کا نام ہے۔ کسی انسان کو بے لوث، غیرمشروط اور اپنی چاہت سے اپنانے کا نام محبت ہے۔ اگر یہی محبت، چاہت اور غیر مشروط عشق

Read more

اور شمالی اتحاد کے دو کمانـڈر ایک خوبصورت لڑکے کے لیے 6 ماہ جنگ کرتے رہے

اب اس میں تو کوئی شک نہیں کہ مردوں کے درمیان ہم جنس پرستی ایک کھلی حقیقت کی صورت سامنے ہمارے سامنے موجود ہے اور پوری دنیا اس چیز کو تسلیم کرچکی ہے، یہاں تک کہ ویٹی کن سے پوپ بھی اپنے پادریوں کے ایسے معاملات کو تسلیم کرچکے ہیں اور یہ ایشو اب پوری دنیا کے لیے ایک خاص نوعیت کی اہمیت حاصل کرچکا ہے، بعض لوگ اسے مرض کہتے ہیں اور بعض اسے ایک عام جنسی معاملہ کہ جس کا ترجیحی بنیادوں پر نوٹس لینا ”امتیازی سلوک“ کہا جا رہا ہے، اسی وجہ سے دنیا کے بیشتر ممالک میں مرد کے مرد کی طرف لگاؤ کو برائی سمجھنا ناپسندیدہ طرزعمل گردانا جا رہا ہے اور ان کا خیال ہے کہ ہر کسی کو اپنی مرضی سے جینے کا حق حاصل ہے لیکن اس سوچ کی مخالفت والے اگر دیکھیں تو صدر پیوٹن نے ابھی حال ہی میں ببانگ دہل انسانی حقوق کی

Read more

منٹو ایک سوچ

سعادت حسن منٹو ان ادیبوں میں شمار کیے جاتے ہیں کہ جنہوں نے معاشرے کے ایسے مسائل کو موضوع بنایا جو عام آدمی کی نظر سے دور تھے۔ ادب کی دنیا کا وہ نام کہ جس نے ایک الگ طرز فکر سے اپنی تحریریں سماج کے سامنے رکھیں، ان کی تحریروں کے موضوعات محدود نہیں۔ منٹو نے صرف جنس یا طوائف پر بات نہیں کی بلکہ فسادات اور معاشی بدحالی کو بھی اپنے افسانوں میں بیان کیا۔ انھوں نے سماج

Read more

انڈیا: کتنے بچے پیدا کرنے ہیں؟ فیصلہ حکومت کا ہوگا یا عورت کا

یہ پہلا موقع نہیں جب آبادی پر قابو پانے کے لیے انڈیا میں انعام اور سزا کی پالیسی اپنائی گئی ہو یعنی حکومت خاندان چھوٹا رکھنے پر انعام دے گی جبکہ زیادہ بچے پیدا کرنے والے خاندانوں کو سرکاری پالیسیوں سے محروم رکھا جائے گا۔

Read more

ملک عزیز میں جنسی گھٹن کا جائزہ

یقین کیجیے ان عرب ممالک میں جہاں سے جدید مذاہب یعنی یہودیت، مسیحیت اور اسلام کی ابتدا ہوئی نہ وہاں کبھی پہلے اس قدر جنسی گھٹن تھی نہ آج ہے جتنی برصغیر میں تھی اور آج بھی ہندوستان اور پاکستان میں ہے۔ مذاہب کی جنسی اختلاط پر قدغنوں کو اس لیے دوش نہیں دیا جا سکتا کہ اگر ایسا ہوتا تو عرب ملک بھی جنسی گھٹن کا شکار ہوتے۔ یہ بھی دیکھیے کہ ہندومت میں نہ صرف جنس بلکہ جنسی

Read more

بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں

ریپ, جنسی زیادتی ,ہراسمنٹ اور زنا بالجبر جیسے موضوعات پر آج کل مصنفین بہت زیادہ کالم نویسی کر رہے ہیں. درحقیقت اس طرح کے بلاگ اور کالم ہمارا قاری بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے. دوسرے موضوعات مثال کے طور پر سیاست, فارن ریلیشنز اور معاشی امور وغیرہ لوگوں کے لئے اتنی کشش نہیں رکھتے. جتنے ہم جنس پرستی اور سیکس سے متعلقہ آرٹیکل. چند دن قبل ہم جنس پرستی پر لکھے گئے ایک کالم کو آٹھ سو کے قریب

Read more

عثمان مرزا کیس: ملزمان کا متاثرہ جوڑے کو ڈرانے دھمکانے اور ویڈیو بنانے کا اعتراف، جسمانی ریمانڈ میں مزید تین دن کی توسیع

مقدمے کے تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے نہ صرف متاثرہ لڑکے اور لڑکی کو ڈرانے دھمکانے اور ان کی ویڈیو بنانے کا اعتراف کیا ہے بلکہ جو رقم بلیک میلنگ اور بھتے کی شکل میں حاصل کی گئی تھی وہ واپس کرنے پر رضامندی بھی ظاہر کی ہے۔

Read more

ہماری بنیادی ضروریات اور ( اڈ۔ ایگو۔ سپر ایگو)

انسانی وجود کو زندہ رہنے کے لیے بہت ساری چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک بھی عدم دستیاب ہو تو انسانی وجود کے ذروں میں ہلچل مچ جاتی ہے۔ انسان اس قدر کمزور، مایوس، مضطرب اور کاہل ہو جاتا ہے کہ وہ کار زندگی کو بجا لانے کے ساتھ ساتھ عبادات کو سرانجام دینے میں بھی کوتاہی برتنے لگ جاتا ہے۔

Read more

ان گنت عورتوں سے زندگی چھیننے والا لفظ، ہسٹریا!

”خالہ، خالہ، بھاگ کے آئیے، روبینہ کو پھر سے ’دندلیں‘ پڑ گئی ہیں، اماں آپ کو بلا رہی ہیں“ ، وہ چھوٹی بچی دور سے پکارتی چلی آ رہی تھی۔

نانی نے یہ پیغام پاتے ہی چپل پاؤں میں گھسیٹی، سر پہ چادر رکھی اور یہ جا وہ جا۔ اب چونکہ سکول سے گرمیوں کی چھٹیاں کی وجہ سے ہم نانی کے گھر موجود تھے اور ہاتھ میں موبائل اور سرہانے لیپ ٹاپ کی سہولت تو موجود نہیں تھی سو ہم بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لیے۔

وسیع و عریض دالان میں بچھے تخت پوش پہ ایک نوجوان لڑکی آڑی ترچھی پڑی تھی۔ ہاتھ مٹھی کی صورت میں بند، جسم اکڑ کے کمان بنا ہوا، دانت سختی سے بھنچے، آنکھیں موندی ہوئیں، چہرے پہ اذیت کے آثار۔

Read more

جنس اور جارحیت کی نفسیات

جنس اور جارحیت کا رشتہ
پیچیدہ بھی ہے گنجلک بھی
شعوری بھی ہے لاشعوری بھی
صحتمند بھی ہے مریضانہ بھی

جنسی مباشرت بظاہر ایک جارحانہ عمل ہے لیکن جب یہ عمل دو محبوبوں کے درمیان ہوتا ہے تو اس میں محبت، پیار، اپنائیت اور خلوص آپس میں بغلگیر ہو جاتے ہیں اور دو چاہنے والے اپنی خوشی اور رضامندی سے ایک دوسرے کو جنسی معراج تک پہنچاتے ہیں اور جب اس معراج سے واپس لوٹتے ہیں تو ایک دوسرے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مشرق کی تانترک روایت تو جنسی مباشرت کو نروان حاصل کرنے کا روحانی طریقہ سمجھتی ہے۔

لیکن جب جنسی تعلق غیر صحتمند ہو جائے تو پھر ایک فریق مباشرت کو جارحیت کے طور پر اور اپنے غصے، نفرت، تلخی اور بدلہ لینے کے جذبے کے لیے جنس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے۔

Read more

‘ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز’ کے لیے ںامزد پاکستانی دستاویزی فلم کی کہانی کیا ہے؟

پاکستان کی مختصر فلموں کو جس طرح دنیا بھر میں پذیرائی ملتی ہے اسی طرح عالمی سطح پر دستاویزی فلمیں بھی پاکستان کا نام نمایاں کر رہی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی فلم ساز صفیہ عثمانی کی پروڈیوز کردہ دستاویزی فلم سیریز ‘فنڈا مینٹل۔ جینڈر جسٹس۔ نو ایکسیپشنز’ ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز میں ایک نہیں بلکہ دو کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہے۔

Read more

 پاکستان کا خاندانی نظام اور انسداد گھریلو تشدد بل

پاکستان میں مشرق کے فضائل بیان کرتے ہوئے پاکستان کے خاندانی نظام کی مضبوطی کی فضیلت بہت شد و مد سے بیان کے جاتی ہے ساتھ میں تڑکے کے طور پر مغرب کی برائیاں اور بے حیائیاں اس طرح بیان کی جاتی ہیں کہ جس کا ایمان نہیں بھی ڈگمگانا وہ بھی دعا مانگے کہ یہ جنت مجھے زمین پر دیکھنے کا موقع ملا ساتھ میں ان کے خاندانی نظام کی ابتر صورتحال اور اس کے اثرات ”مرنے کے بعد

Read more

مصر میں خواتین نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا: ’فرشتہ صفت شوہر نے میرا ریپ کیا، میرا حمل ضائع ہو گیا‘

دنیا کے مختلف معاشروں کی طرح مصر میں جنسی استحصال کے کئی پہلو خاص طور پر شوہر کے ہاتھوں ریپ پر زیادہ بات نہیں ہوتی لیکن حال ہی میں ایک ٹی وی ڈرامے کی وجہ سے یہ موضوع بھرپور انداز میں زیر بحث آیا اور فیس بک پر تقریباً 700 خواتین نے اس بارے میں اپنے تجربات شیئر کیے اور ان میں سے ایک 27 برس کی ثنا(فرضی نام) بھی ہیں۔

Read more

جنسی جرائم میں آپ کسے قصوروار سمجھتے ہیں؟

کچھ جرائم اتنے گھناؤنے اور تکلیف دہ ہوتے ہیں کہ وہ صرف متاثرہ فرد یا فریقین کو ہی خوفزدہ یا زخمی نہیں کرتے بلکہ معاشرے کے ایک بڑے حصے کی ذہنی صحت یا سکون پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لاہور میں 100 بچوں کے قتل کا واقعہ ایسا تھا کہ اس زمانے میں نیوز چینل نہیں تھے مگر اس جرم اور تشدد کی نوعیت نے اخبار پڑھنے والوں کو بھی اذیت میں ڈال دیا تھا۔ بحیثیت ایک خاتون، ایک ماں

Read more

میڈیکل یونیورسٹیوں کی فیکلٹی میں چھپے جنسی درندے 

تقریباً دس سال قبل پنجاب میڈیکل کالج میں فرسٹ ایئر ایم بی بی ایس میں داخل ہوا۔ ٹین ایجر تھے اس وقت، ہارمونزکا سیلاب تھا اور کلاس میں لڑکیوں کی شرح تین چوتھائی تھی۔ اپنے ہی جیسے تُھڑے ہوئے سینیئرز کی“گائیڈنس“ بھی شاملِ حال تھی۔ پر اللہ نے دستگیری کی، سنبھلے رہے، اچھے دوست ملے۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ جس جگہ پانچ سال گزارنے تھے وہاں کی بابت چشم کشا حقائق بھی معلوم ہوتے گئے۔ پتا چلا کہ ہم

Read more

لاہور: چھ سالہ بچی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے الزام میں سوتیلا باپ گرفتار

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں پولیس نے ایک شخص کو اپنی چھ سالہ سوتیلی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی اہلیہ پر تشدد کرنے کے بعد انھیں فائرنگ کر کے زخمی بھی کیا۔

Read more

جب میں ایک ہم جنس پسند مرد (Gay) کی بیوی بنی

روبی سے میری پہلی ملاقات ایک افطار پارٹی میں ہوئی۔ جاذبِ نظر، چھوٹی چھوٹی باتوں پر معصوم بچوں کی طرح کھلکھلا کر ہنسنے والی، خوش مزاج، ملنسار اور صاف گو سی لڑکی۔ اسکی عمر 31 سال کی تھی۔ پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ امریکہ میں فیلو شپ کررہی تھی۔ عمر کے تفاوت کے باوجود ہم دونوں کے بیچ یگانگت اور اعتماد کا پل قائم ہوچکا تھا لہٰذا پہلی ہی ملاقات میں اس نے اپنی ناکام

Read more

اسلام آباد: لڑکی کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا شخص گرفتار

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے رشتہ کے تنازع پر ایک لڑکی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور ان تصاویر کو دیوار پر چسپاں کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے۔

Read more

ہم جنس پسندی پر مغربی مذہبی اسکالرز کا بدلتا ہوا بیانیہ

چونکہ آج کل ”ہم جنس پسندی“ پر، پاکستان میں بولنا لکھنا اور مذمت کرنا، ایک فیشن بن چکا ہے۔ اور ہم یک طرفہ بغیر دوسرے کا موقف جانے یا سننے کی زحمت کرنے کے اسے نفرت انگیز انداز میں گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں۔ کہ بس! جہاں ہم جنس پسندوں کا نام آیا نہیں اور انہیں گناہوں کا لوتھڑا، بدبودار لوگ، قابل مذمت و قابل مرمت قرار دے کر دل کی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ اور تو اور ہمیں یہ بھی

Read more

مرد جب شیو لنگ بن جائے

”صدیوں پرانے کٹاس راج میں جن کہانیوں نے جنم لیا مہا بھارت ان سے بھری پڑی ہے۔ ہماری دھرتی پر جنم لینے والے اس مذہب میں صرف دیومالائی داستانیں ہی ہیں یا ان کا اصل انسانی زندگی سے کوئی تعلق بھی ہے؟“ میرا سوال سن کر وہ پریشان ہو گیا۔ طارق مجھے بہت گہرا شخص لگ رہا تھا۔ مقامی لوگ کہتے تھے کہ وہ مخبوط الحواس ہے۔ کئی دنوں سے وہ میرے ساتھ تھا۔ میں نے کوئی ایسی بات نہیں

Read more