پاوری نہیں ہو رہی!

حمزہ شہبازشریف کی آخرکار ضمانت ہوگئی۔ چونکہ منی لانڈرنگ کیس شہباز شریف پر نہیں بلکہ حمزہ شہباز شریف تھا، اس لیے اب یہ چند ہی ہفتوں کی بات ہے جب شہباز شریف بھی جیل سے باہر ہوں گے۔ اس میں بلاشبہ سازش کی تھیوریوں، اسٹبلشمنٹ کا ہمہ گیر ہاتھ، تلاش کیا جاسکتا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ حمزہ کو کیس میرٹ کی بنیاد پر ضمانت نہیں مل سکتی تھی… اس کے خلاف فرد جرم تیار کرنے میں نیب کو سترہ

Read more

سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

ایک زمانہ تھا۔سینما ہوتے تھے۔ان میں فلموں کی نمائش ہوتی۔ زندگی کی مشکلوں میں گھرے عوام کی کثیر تعداد انہیں دیکھ کر جی بہلانے کی کوشش کرتی۔چند فلمیں اتنی مقبول ہوجاتیں کہ 25 اور 50 ہفتوں تک مسلسل نمائش کے بعد ان کی سلور یا گولڈن جوبلی بہت اہتمام سے منائی جاتی۔ فلم دیکھنے کے لئے اگرچہ ’’بارہ آنے‘‘ کی ٹکٹ بھی مل جاتی۔اس کے لئے مختص نشستوں کی تعداد مگر بہت ہی کم ہوتی۔ محلوں اور تھڑوں میں روز

Read more

مریم نواز اور بلاول بھٹو میں یوسف رضا گیلانی کے بطور چیئرمین سینیٹ انتخاب پر مشاورت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات میں سابق وزیراعظم اور پی پی رہنما یوسف رضا گیلانی کو بطور سینیٹ چیئرمین کامیاب بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی اس ملاقات میں سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کا پیغام ایک دوسرے کو پہنچایا گیا۔ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں کی

Read more

عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘

ہمارے ہاں یو ٹیوب کے ذ ریعے ان دنوں سینئر صحافیوں کا ایک بہت بڑا گروہ ’’اندر کی خبریں‘‘ دیتے ہوئے سیاسی معاملات پر ہماری رہ نمائی فرمارہا ہے۔عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہونے کی وجہ سے میں بھی اکثر ان سے رجوع کرنے کو مجبور ہوجاتا ہوں۔پرانے تعلقات کی وجہ سے تاہم کبھی کبھارصحافیوں اور سیاست دانوں کی محفلوں میں شریک ہونا پڑتا ہے۔ اپنی صحافت کے ابتدائی ایام سے واقعات کو ’’برسرزمین‘‘ دیکھنے کی بیماری لاحق ہوگئی تھی۔ اس

Read more

میاں نواز شریف صاحب کے نام کھلا خط

میاں صاحب، آپ چالیس سال سے سیاست میں ہیں۔ آپ کو تین مرتبہ حکومت بنانے کا موقعہ ملا، پانچ مرتبہ اپوزیشن سیاست کا۔ مگر آپ ایک ایسا الیکشن کمیشن تشکیل نہ دے سکے جو الیکشن کے عمل کو آزاد اور شفاف بنا پاتا۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عملے اور بیلٹ باکسز کے غائب ہونے کا واقعہ ابھی کل ہی کا ہے۔ اتنے موقعے آپ کو ملے، دو تہائی اکثریت بھی عوام نے تفویض کی پھر بھی اتنی بنیادی اہمیت کا معاملہ حل طلب ہے۔ طرفہ تماشا یہ کہ نہ صرف حل طلب ہے بلکہ یہ تک معلوم نہیں کہ اسے حل کیسے کرنا ہے۔ کیا یہ آپ کی سیاسی بصیرت اور انتظامی سوجھ بوجھ پر سوالیہ نشان نہیں؟

Read more

جمہوریت چلانی ہے یا تگڑے خاندان؟

سرحدوں پر امن ہے مگر ملک کے اندر بہت سی فوجیں ایک دوسرے کے سامنے تن کر کھڑی ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم کو فوج اپنا کمانڈر ان چیف اور ملک کا چیف ایگزیکٹو مانتی ہے۔ صدر کے دفتر سے کوئی شرارت نہیں ہورہی۔ بعض عدالتی شخصیات سے کچھ مسئلہ ہے مگر چیف جسٹس آئین و قانون کے مطابق کام چلا رہے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ حکومت کے خلاف کوئی غیرقانونی و غیر آئینی کھچڑی نہیں پک رہی۔ دوسری طرف

Read more

سیاسی کارکن بھٹک گئے؟

ایک پرانے سیاسی ورکر بتا رہے تھے کہ انہوں نے تحریک لبیک میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ حیرت ہوئی، وہ کبھی جیالے تھے اور بھٹو کے شیدائیوں میں شمار کیے جاتے، بے نظیر کی شہادت پر غمزدہ تھے، زرداری صاحب کے دور میں مایوسی نے گھیرا، عمران خان بہتر لگا، اس کے حق میں دلائل دیتے اس وقت بھی یقین نہیں آتا تھا، موجودہ حکومت کا دور دیکھا، اب معلوم پڑا، ان کی مایوسی بڑھ گئی، وہ زیادہ مختلف رویہ

Read more

پیپلز پارٹی اور نام نہاد سرخوں کا طریقۂ واردات

ذرا سوچیے کہ ایک دشمن جو آپ کے سامنے کھڑا ہے، ڈنکے کی چوٹ پر آپ پر سب و شتم کر رہا ہے، کھل کر آپ پر حملے کر رہا ہے وہ زیادہ خطرناک ہے یا وہ جو بظاہر آپ کا دوست ہے، آپ کی صفوں میں ہے اور آپ کو اندر سے کھوکھلا کر رہا ہے؟ ظاہر ہے سامنے نظر آنے والا دشمن کم موذی ہے کیوں کہ اس کے حملوں کا تدارک آپ کر سکتے ہیں، اس کے

Read more

ضمنی انتخابات کے نتائج دراصل مقتدرہ اور پی ڈی ایم کے درمیان اعتماد سازی کی شرط تھی

میاں نواز شریف کو باہر بھیجنا حقیقی فریقین کے درمیان اعتماد سازی کے لئے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی تھی، جس کے بدلے میں آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے لئے حمایت حاصل کی گئی تھی، لیکن وہی ایکسٹنشن، جس سے بنائے گئے اعتماد کو بہتر تعلقات کار میں بدل جانا تھا، ایک ٹی وی ٹاک شو میں رکھے گئے بوٹ اور فریقین کے درمیان رازداری پر مبنی ملاقاتوں کے احوال کو، حکومت کی طرف سے میڈیا کو لیک

Read more

ضمنی انتخاب کے نتائج حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی

گزشتہ دنوں سندھ اسمبلی کی 2، ایک ایک پنجاب، پختونخوا اور بلوچستان اسمبلی اور 2 قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات منعقد ہوئے۔ سندھ کی دونوں نشستوں پر پیپلز پارٹی، بلوچستان اسمبلی کی نشست پر جے یو آئی، پنجاب اور پختونخوا اسمبلی کے لئے نون لیگ، قومی اسمبلی کی نشست این اے 45 کرم پر پی ٹی آئی کامیاب قرار پائی ہے۔ جبکہ این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات میں دھاندلی اور اشتعال انگیزی کے باعث نتائج روک

Read more

سینیٹ انتخابات اور عدلیہ کا امتحان

آئین کے مطابق ایوان بالا سینیٹ کی نصف نشستیں ہر تین سال کے بعد خالی ہو جاتی ہے۔ ان نشستوں پر 6 سال کے لئے نئے سینیٹر کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ اس سال 3 مارچ کو سینیٹ کی خالی ہونے والی نشستیں پر 52 خوش نصیب افراد ایوان بالا میں قدم رکھیں گے۔ یاد رہے کہ چاروں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کو سینیٹرز کے انتخابی کالج کا درجہ حاصل ہے۔ چونکہ ماضی میں بھی سینیٹ کے انتخاب کی

Read more

ضمنی انتخاب: کہیں سیاسی مزاحمت صرف مزاحمت نہ بن جائے

بلوچستان میں سینیٹ کے انتخاب کے تین پہلو دلچسپ بحث کا باعث بن چکے ہیں۔ اول ، کیا پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے جناب میر سردار خان رند انتخاب جیتیں گے؟ یا پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار معرکہ ماریں گے؟ جناب سردار یار محمد رند کے صاحبزادے آزاد امیدوار ہیں اور انہیں اپنے والد بزرگوار کی حمایت کا میسر ہونا فطری بات ہے تو کیا سردار صاحب اپنے برخوردار کی

Read more

اب کی بار نیوٹرل امپائر؟

حالات اور واقعات بتا رہے ہیں کہ ادارہ اس وقت اس انتخاب کے لیے نیوٹرل دکھائی دے رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت شاید پہلی مرتبہ سیاست کی چکی پر کوشش کے دانے پیس رہی ہے۔

Read more

”ڈسکہ ڈانس“ اور پاکستانی امور سے لاتعلقی کیوں ضروری ہے؟

میں اس برس اپنی عمر کے 50 ویں برس میں داخل ہو جاؤں گا۔ تین روز قبل ڈسکہ میں الیکشن کے دوران، اسلامی جمہوری اور ایٹمی ریاست میں ہونے والے تماشے نے خیال کا ایک دائرہ شروع کیا، جو ابھی تھوڑی دیر قبل مکمل ہوا تو، اپنے جیسے غریب گھروں سے تعلق رکھنے والے، یا غربت کا پس منظر رکھنے والوں کے نام، کہ جن کی اکثریت ہے، پورے خلوص سے کچھ تحریر کرنے کا سوچا۔ تو یارو، یہ تمھارے نام ہے۔ پڑھ لو، باقی مرضی تمھاری ہے۔

میں پانچ برس کا تھا جب جنرل ضیاء کا مارشل لاء پاکستان پر نازل ہوا۔ اپنے ابو کے پہلو میں بیٹھے، گلی امرتسریاں ملکوال میں، باجی نگو اور (جگت) خالہ کے گھر بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی جنرل ضیاء کو سیاہ عینک پہلے، اپنے سیاہ نامہ اعمال کا آغاز کرتے ہوئے دیکھا۔ بہت مبہم سی یاد، مگر موجود ہے۔ جب جنرل ضیاء کا سایہ، خدا کے فضل و کرم سے، میرے وطن پر سے آموں کی ایک پیٹی کے طفیل اترا، میں 16 برس کا ہو چکا تھا، اور ان 11 برسوں میں پاکستان فی الحال کی گھڑی تک تو بدلا جا چکا تھا۔

Read more

عوام آئی ایم ایف سے نہ گھبرائیں

دنیا بھر میں جن ممالک نے بھی آئی ایم ایف سے قرض لینے کی غلطی کی ہے، معاشی طور پر بہتر ہونے کی بجائے تباہ ہی ہوئے ہیں، پاکستان بھی انہی ممالک میں سے ایک ہے جو آئی ایم ایف سے قرض لے کر اپنی آزادی خود مختاری اور سلامتی داؤ پر لگا چکے ہیں۔ پاکستان کی ہر حکومت نے آئی ایم ایف کے قرضوں کا مزہ چکھا، اب موجودہ حکومت بھی مزہ چھکنے پر مجبور نظر آتی ہے، حالانکہ تحریک انصاف اقتدار میں آنے سے پہلے آئی ایم ایف کے قرض کی سخت الفاظ میں مذمت کرتی تھی، مگر اقتدار میں آنے کے بعد قرض لینے کے لیے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہے اور ملکی معیشت کی خرابی کی ذمہ داری گزشتہ حکومتوں پر ڈال رہی ہے، اس جماعت کو اقتدار میں آئے اڑھائی سال کا عرصہ بیت چکا ہے اور ملکی حالات میں بہتری لانے کے لیے اتنا عرصہ کافی ہوتا ہے، مگر حکومت ملکی معیشت میں بہتری لانے کی بجائے عوام کو نہ گھبرانے کی تلقین کر رہی ہے۔

Read more

انڈین بحریہ کے جوانوں کی وہ بغاوت جس نے انگریزوں کو ’وقت سے پہلے ہندوستان چھوڑنے پر مجبور کیا‘

بحریہ کے ان باغی جوانوں نے بمبئی (اب ممبئی) کے آس پاس سمندر میں کھڑے جہازوں پر قبضہ کر لیا تھا اور اپنی چار انچ توپوں کا رخ گیٹ وے آف انڈیا اور تاج ہوٹل کی طرف موڑ دیا اور انگریزوں کو متنبہ کیا کہ اگر انھیں نقصان پہنچایا گیا تو یہ عمارتیں منہدم کر دی جائيں گی۔

Read more

چاہ یوسف کی صدا سے خوفزدہ کون؟

سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار نامزد کرانے کے بعد حکومتی حلقوں میں افراتفری کا ماحول نظر آنے لگا، اب ایسا کیا ہوا کہ حکمراں جماعت کو پی ڈی ایم کا مشترکہ امیدوار مستقبل میں کسی خطرے کی نشان دہی کرتا نظر آنے لگا ہے اور نظر انداز کیے جانے والے، سابق وزیراعظم سے متعلق پہلے تو کہا گیا کہ مناسب نہیں معلوم ہوتا کہ سابق وزیراعظم، سینیٹ کی نشست کا امیدوار بنے،

Read more

تحریک انصاف کے ارکان کیوں’ برائے فروخت‘ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن حکومت کے خلاف سیاسی تحریک، پارلیمانی بلیک میلنگ اور دباؤ کے دوسرے ہتھکنڈوں میں ناکام ہوکر اب سینیٹ کے انتخاب میں تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو خریدنے کی تیاری کررہی ہے۔ منڈی سجا لی گئی ہے اور قیمتیں لگائی جارہی ہیں۔ اسی لئے سینیٹ میں خفیہ ووٹنگ پر اصرار کیا جارہا ہے۔ یہ الزام لگاتے ہوئے البتہ وزیر اعظم نے یہ وضاحت نہیں کی کہ انہوں نے اپنی پارٹی

Read more

No Country for Brave Men

جوئیل کوان اور ایتھن کوان دو بھائی ہیں اور ہم عصر ہالی وڈ میں بڑے ہدایت کار شمار ہوتے ہیں۔ ان کی 2007ء میں بنائی گئی فلم No country for Old Men بظاہر ایک کرائم تھرلر ہے، دھائیں دھائیں برستی گولیاں اور پے در پے گرتی لاشیں مگر مغربی امریکہ کے پھیلے ہوئے صحرائی مناظر میں فلسفے اور نفسیات کی باریک کلیاں گندھی ہیں۔ اس فلم سے آج کا عنوان ہی اخذ نہیں کیا، ایک اہم حوالہ بھی مستعار لینا

Read more

’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

یہ کالم چھپنے تک اُمید ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان یہ طے کردے گی کہ مارچ 2021میں سینٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر صاف و شفاف انتخاب کس انداز میں کروایا جائے۔ حبیب جالبؔ کے بقول ’’جہل کا نچوڑ‘‘ پاکستان کے 22کروڑ عوام کو ’’قیمے والے نان‘‘ کھلا کر قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں در آئے ’’چور اور لٹیرے‘‘ ممکنہ فیصلے کی بدولت اپنے ووٹ بیچ نہیں پائیں گے۔صرف ان امیدواروں کی حمایت میں ٹھپے لگائیں گے

Read more

سیاسی کارکن رہنماؤں کی کہہ مکرنیوں کے تابع نہیں

چند روز قبل ایک سفر سے واپس آ رہا تھا کہ کھانا کھانے کی غرض سے ہائی وے پر بنے ایک ہوٹل پر گاڑی روکی۔ جہاں ایک کونے میں زمین پر چھ سات سال کا بچہ سویا ہوا تھا، اتنے میں ایک لڑکا جس کی عمر دس بارہ سال ہو گی آیا اور اس نے سوئے ہوئے بچے کے بال کھینچ کر اٹھایا اور تھپڑ مار کر لوگوں کی جانب بھیک مانگنے کے لیے دھکیل دیا۔ اس بچے کی آنکھیں

Read more

سینٹ انتخابات ،چنداہم پہلو

سینٹ انتخابات میں اصلاحات سے اُمیدواروں کے انتخاب تک دلچسپ مطالعا ت سامنے آرہے ہیں۔اصلاحات کے پردے میں خواہشات اور مجبوریاں انگڑائیاں لیتی محسوس ہوتی ہیں تو اُمیدوارں کے انتخاب کے ضمن میں معیار اور اہلیت سے زیادہ پسند یا ناپسند کی کارفرمائی ہے۔یوسف رضا گیلانی میدان میں آئے یا لائے گئے تو فرحت شہزادی نے بھی کاغذات جمع کروائے۔ فرحت شہزادی نے جیسے کاغذات نامزدگی جمع کروائے،لوگوں نے پوچھنا شروع کردیا کہ یہ فرحت شہزادی کون ہیں؟جب لوگوں کے

Read more

پی ڈی ایم کا چور پنکچر کون ہے؟

چور پنکچر، وہ کیا ہوتا ہے؟ ایسا پنکچر جو ٹیوب سے ہوا بغیر کسی چس کے خارج کرتا رہتا ہے یعنی صبح کے وقت ٹیوب خالی ملے گی جبکہ دن بھر ہوا موجود رہے گی لیکن جب چیک کروائیں گے تو پنکچر لگانے والے کو نہیں ملے گا۔ پھر اس کا علاج کیا ہے؟ ساتھ پمپ رکھیں، ٹیوب چینج کروا لیں یا پھر خود بند ہونے کا انتظار کریں۔ کیچڑ وغیرہ یا پھر کوئی تنکا سامنے آنے سے یہ خود

Read more

لال حویلی کے لعل کی گل افشانیاں

لگتا ہے کہ قدرت ہم سے کچھ زیادہ ہی ناراض ہے۔ ایسا نہ ہوتا تو موجودہ وزیراعظم اور نا اہل ٹولے کو ہم پر مسلط نہ کرتی۔ ایک تو ان کی بچگانہ پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے اور اوپر سے ہمہ وقت اپنی شعلہ نوائی اور ہرزہ سرائی سے ان کے زخموں پر نمک چھڑکنے میں مصروف ہیں۔

کسی کو اس ہائبرڈ حکومت کی غیر سنجیدہ روش دیکھنا ہو تو ایک نظر اس کے ترجمانوں اور ان کی ”شیریں بیانی“ پر ڈال لے۔ گھاٹ گھاٹ کا پانی پینے والی فردوس عاشق اعوان کی فتویٰ بازی، الزام تراشی اور بہتان طرازی ہو، شہزاد اکبر کی بد زبانی اور بے مغز سمع خراشی ہو، سب و شتم کے نئے نئے گل کھلانے والے شہباز گل ہوں

Read more

سینیٹ انتخابات اور بلوچستان کا ستارہ

سینیٹ کے انتخابی معرکے کی شروعات کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے سے ہو چکی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ پچاس کی دہائی میں کراچی لسبیلہ کے ایک حلقے سے قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب ہوا تھا، جس میں بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو نے حصہ لیا تھا۔ اس انتخاب کے شیڈول میں ایک معمولی رد و بدل کیا گیا تھا جسے حزب اختلاف نے سندھ کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ مقدے کی پیروی جناب سہروردی نے کی تھی۔

Read more

سینیٹ کا سرکس اور جادوئی آئینہ

قدیم ایران میں دنیا کے حالات جاننے کے لیے جادوئی پیالے ”جام جمشید“ سے کام لیا جاتا تھا۔ طلسماتی کہانیوں کے بادشاہ اپنی سلطنتوں کے حال اور مستقبل کی مشکلات جادوگر کے آئینے کی مدد سے جان لیا کرتے تھے۔

ان دنوں اگر وزیراعظم عمران خان جادوئی آئینہ استعمال کریں تو پہلی نظر میں تو سکون حاصل ہو گا۔ بدترین سیاسی حریفوں کی، صحرا میں منزل کی ناکام تلاش میں بھٹکے مسافروں کی طرح سانسیں اکھڑی، اکھڑی نظر آئیں گیں۔ جنوری بھی گزر گیا، نہ کوئی سیاسی طوفان بلکہ سردی کی ہوائیں بھی اپوزیشن کی حکومت مخالف تحریک کی طرح تھم سی گئی ہیں۔

Read more

سینٹ ٹکٹوں پر حکمران جماعت میں گھڑمس

سینٹ انتخابات خواہ وزیر اعظم عمران خان کی خواہش کے مطابق اوپن بیلٹ کے ذریعے ہوں یا پرانے خفیہ رائے شماری کے طریقہ کار کے ذریعے،کانٹے کے مقابلے کی توقع ہے۔یہ خبر خاصی دلچسپ ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی جو 2018 ء کے عام انتخابات میں ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست پر شکست کھا گئے تھے کو اسلام آباد کی سینٹ کی جنرل نشست پر میدان میں اتارا

Read more

حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

سینٹ کی مارچ 2021 میں خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخاب کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ انتخاب کا ’’عمل‘‘ لکھتے ہوئے خیال آیا کہ وطنِ عزیز کی سیاست کو ’’صاف ستھرا‘‘ بنانے کی فکر میں گھلتے ہمارے ’’ذہن ساز‘‘ مذکورہ عمل کو حقارت سے ’’سیزن‘‘ پکارتے ہیں۔ ایمان داری کے دودھ سے دُھلے لکھاریوں اور اینکرپرسن کی دانست میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھا ہر رکن اس ’’سیزن‘‘ کے دوران اپنے ووٹ کی قیمت مانگتا ہے۔ مناسب رقم

Read more

چراغ طور اور ملاوٹ ملا تیل

لاہور کے آشفتہ مزاج شاعر ساغر صدیقی نے رواں دواں بحر میں ایک غزل کہی، ’چراغ طور جلاﺅ، بڑا اندھیرا ہے‘۔ اور پھر کہا، ’وہ جن کے ہوتے ہیں خورشید آستینوں میں / انہیں کہیں سے بلاﺅ، بڑا اندھیرا ہے‘۔ اندھیرا تو واقعی گہرا ہے اور تیرگی ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ چراغ طور میں رکھا تیل ملاوٹ ملا ہے۔ مختصر وقفوں سے لو اٹھتی ہے اور پھر سازش، جرم اور

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ریکارڈ فتح لیکن کارکردگی پر مسلسل سوالیہ نشان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین میچز کی سیریز دو صفر سے اپنے نام کی ہے۔ کراچی — پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں دو ایک سے شکست دے کر ایک تاریخی کامیابی حاصل کی۔ اس سیریز سے قبل جنوبی افریقہ نے براعظم ایشیا میں کبھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز نہیں ہاری تھی۔ پاکستان ٹیم 100 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز جیتنے والی دنیا کی پہلی ٹیم بھی بن گئی ہے جو بلاشبہ کسی

Read more

مستقبل کا نقشہ: سینٹ امیدواروں کا میرٹ

سینیٹ امیدواروں کو دیکھ کر تفصیلی تجزیہ کیا جا سکتا ہے جو اگلے کالم میں پیش خدمت ہو گا، پہلے کچھ دانشورانہ افکار پڑھ لیں پھر آگے بڑھیں گے ۔ ہم جمہوریت پر بہت بحث کرتے ہیں۔ جمہوریت کا یہ مطلب نہیں کہ میری جہالت اور آپ کا علم و فضل تولنے میں برابر ہیں۔ ونسٹن چرچل نے کہا تھا کہ جمہوریت کے خلاف سب سے مضبوط دلیل یہ ہے کہ اوسط درجے کی فہم رکھنے والے ووٹر سے جمہوریت

Read more

یوسف رضا گیلانی بمقابلہ حفیظ شیخ

شاعر نے صحیح کہا تھا۔ ’’دل دریا‘‘ سمندروں سے بھی گہرے ہوتے ہیں۔سوشل میڈیا کی علت نے مگر ہمیں عقل کل بنادیا ہے۔حقائق کا کھوج لگانے کی بجائے گھر بیٹھے ہی کوئی مفروضہ گھڑ لیتے ہیں۔لطیفہ یہ بھی ہے کہ اندھی نفرت وعقیدت میں تقسیم ہوئے معاشرے میں ہماری ایجاد کردہ کہانیوں کے بے پناہ خریدار بھی مل جاتے ہیں۔ آج سے کچھ دن قبل اس کالم میں یہ عندیہ دیا تھا کہ ’’حیف ہے اس قو م پہ‘‘والی دہائی

Read more

ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی کتاب کی تعارفی تقریب

انجمن اردو، ادارہ زبان و ادبیات اردو جامعہ پنجاب کے زیر اہتمام 10 فروری 2021 کو ڈاکٹر ناصر عباس نیر کی کتاب Coloniality, Modernity and Urdu Literature کی تعارفی تقریب منعقد کی گئی جس میں معروف ڈرامہ نویس، شاعر اور ناول نگار ڈاکٹر اصغر ندیم سید، ڈاکٹر صائمہ ارم (صدر شعبہ اردو گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور) ، ڈاکٹر زاہد منیر عامر (ڈائریکٹر ادارہ ہذا) ، ڈاکٹر محمد کامران، ڈاکٹر نعیم ورک، ڈاکٹر آصف علی چٹھہ، ڈاکٹر انیلا سلیم، محترمہ فرح

Read more

سینیٹ انتخابات 2021: فیصل واوڈا اور یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ کے ٹکٹ دینے پر تنقید کیوں؟

پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لیے تمام جماعتوں نے اپنی امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے جس کے بعد سے کچھ ناموں پر سیاسی حلقوں اور سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

کشیدگی میں کمی حکومت کے لیے ضروری ہے

قائداعظم کے بعد ذوالفقار علی بھٹو سے زیادہ مقبولiت کسی سیاستدان کو نہیں ملی۔ ان کے بد ترین مخالف بھی تسلیم کرتے ہیں کہ وہ نہایت ذہین، بیدار مغز اور صاحب علم شخص تھے۔ وہ جہاں جاتے عوامی سمندر ان کی جھلک دیکھنے کو امڈ آتا، ننگے پیر اور پھٹے کپڑوں والے لوگ گھنٹوں پہلے سے ان کی گزرگاہ پر کھڑے ہوتے تھے۔ کوئی شک نہیں کہ وہ عوامی نفسیات سے کھیلنا جانتے تھے اور اس پذیرائی میں روٹی کپڑا

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: اب شاید یہ پہاڑ بھی سر ہو جائے

تاریخ پہ نظر ڈالی جائے تو پاکستان آج تک جنوبی افریقہ کو کوئی ٹی ٹوئنٹی سیریز ہرانے میں کامیاب نہیں ہوا۔ مگر اس بار حریف ٹیم کی ناتجربہ کاری اور ہوم کنڈیشنز کا فائدہ شاید اس ریکارڈ کو بھی بدل ڈالے۔

Read more

’’ووٹوں کی منڈی‘‘ ۔ جے آئی ٹی کی متقاضی

رواں ہفتے کے پہلے دن یعنی پیر کے روز چھپے کالم میں یہ بیان کرنے کی کوشش کی تھی کہ آئین نامی کتاب میں جو بھی لکھا ہو عمران خان صاحب بضد ہیں کہ مارچ 2021میں سینٹ کی خالی ہوئی 48 نشستوں پر انتخاب خفیہ رائے شماری کے بجائے کھلے بندوں ہوں۔ ہم سب کو واضح طورپر نظر آئے کہ قومی یا صوبائی اسمبلیوں کے کونسے رکن نے کس امیدوار کی حمایت میں ووٹ ڈالا تھا۔ عمران صاحب کی ضد

Read more

آفتاب اقبال، حسن نثار اور غسل تیزابی

ہر روز شام ہوتے ہی پاکستان کے ستاون سے زائد نیوز چینلز پر ممتاز دانشور، سینئر تجزیہ نگار، دفاعی اور قانونی امور کے ماہرین اور ان سب کے ساتھ بیٹھے معروف ٹی وی اینکرز لاکھوں روپوں سے بنے سیٹس پر بیٹھ کر قوم کو یہ بتانا شروع کر دیتے ہیں کہ اس ملک کے ہر مسئلے کی جڑ اور وجہ سیاسی نظام اور سیاستدان ہیں۔ کل ایک کلپ نظر سے گزرا جس میں آفتاب اقبال اور حسن نثار بیٹھے یہ

Read more

ویڈیو اسکینڈل اور استعفیٰ: شفاف سیاست یا سیاسی بازی گری

چند ہفتے پہلےجس بات کا شبہ تھا، اب وہ یقین میں تبدیل ہوچکا ہے۔ عمران خان کو خوف ہے کہ سینیٹ کے متوقع انتخابات میں ان کی اپنی ہی پارٹی کے ارکان ان کے نامزد کردہ امید واروں کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اس طرح اسمبلیوں میں تحریک انصاف کے لئے اکثریت کے بل بوتے پر آئیندہ سینیٹ میں سب سے بڑی پارٹی بننے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا۔ ویڈیو اسکینڈل، خیبر پختون خوا کے وزیر قانون سلطان محمود

Read more

بختاور بھٹو کے عروسی جوڑے کی تیاری کی کہانی ڈیزائنر وردا سلیم کی زبانی

’اس جوڑے میں سونے کی تاروں سے کام ہوا ہے۔۔۔ اس جوڑے میں ہیرے جڑے گئے ہیں۔۔۔ یہ اب تک پاکستان میں تیار ہونے والا سب سے مہنگا برائیڈل ڈریس ہے۔۔۔ اس میں استعمال ہونا والا تمام تر میٹریل امپورٹڈ تھا۔۔۔‘

Read more

پہاڑوں کا بیٹا علی سدپارہ

سدپارہ کا نام دنیا کے سامنے اس وقت آیا جب اس گاؤں سے تعلق رکھنے والے حسن سدپارہ نے بطور کوہ پیما کئی ریکارڈ اپنے نام کیے۔ حسن سدپارہ نے کوہ پیمائی کا آغاز 1994 میں کیا اور پانچ سال بعد 1999 میں قاتل پہاڑ نانگا پربت کو سر کر کے پیشہ ور کوہ پیما بن گئے۔ حسن سدپارہ نے 2004 میں کے ٹو، 2006 میں گیشا بروم 1 اور گیشا بروم 2 کو سر کر لیا۔ اگلے سال 2007 میں براڈ پیک کو سرکر کے پاکستان میں واقع 8 ہزار میٹر سے بلند پانچ چوٹیوں کو سرکر کے ہیرو بن گئے۔

Read more

کینسر آپریشن کے بعد کسی ٹوٹے ہوئے روبوٹ کی طرح

سوشل میڈیا سے بہت پہلے بھی الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا ہماری ذاتی زندگیوں پر فیچرز چھاپتے رہتے تھے جن سے مجھے کوفت ہوتی تھی، مجھے انٹرویوز دینے سے بھی عجیب قسم کی بیزاری ہوتی ہے نہ ہی مجھے دوسری سیلیبرٹیز کی طرح اپنی ویڈیوز اپلوڈ کرنے کا شوق ہے۔ میں میڈیا میں ہونے کے باوجود سب سے زیادہ پریشان تب ہوتی ہوں جب کوئی چینل مجھے ویڈیو کال کے لئے کہتا ہے۔ لیکن کینسر نے سب بدل دیا۔ مجھے کینسر کی تشخیص سے پہلے بائیوپسیز کے دوران ہی ہزاروں کی تعداد میں پیغامات اور کالز آنے لگے جن کا جواب دینا میری اپنی مینٹل ہیلتھ کے لئے مثبت نہیں تھا تو میں نے زندگی میں پہلی بار پچھلے دو مہینوں میں ہونے والی ہر اپڈیٹ کو پبلک کر دیا۔

مجھے دو مہینے پہلے کینسر کی تشخیص ہوئی اور پچھلے ہفتے نو گھنٹے لمبی سرجری بھی ہو گئی۔ مجھے آنے والے پیغامات کی تعداد اب لاکھوں تک پہنچ چکی ہے تو ”ورلڈ کینسر ڈے“ ہی پر ہسپتال سے گھر آنے کے بعد میں نے مناسب سمجھا کہ ایک اور کالم لکھ دیا جائے جو کہ شاید زندگی کا ایک مشکل ترین کالم بھی ہے۔ کیونکہ میں اب وہ نہیں رہی جو تھی۔ کینسر کی سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہیں لگتا کہ آپ کے ساتھ کیا ہو چکا ہوا ہے۔

Read more

چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ پنجم )

اکتوبر انیس سو نوے کے انتخابات کے نتیجے میں نواز شریف پہلی بار وزیرِ اعظم بنے۔جس طرح آج کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران حکومت ایک صفحے پر ہیں۔بعینہ نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تیس برس پہلے یہی خیال تھا۔اور کیوں نہ ہوتا۔ سیاسی افق پر شریف خاندان انیس سو اناسی میں پنجاب کی سیاسی ایٹلس پر نمودار ہوا۔ تحریکِ استقلال کے سابق رکن نواز شریف  گورنر غلام جیلانی خان کی مارشل لا انتظامیہ میں مشیرِ خزانہ

Read more

عربی زبان کی تعلیم اور ہمارا اخلاقی کردار

سینیٹ کے نصف ارکان کی مدت ختم ہو رہی ہے۔ چند ہفتوں میں نصف مدتی انتخاب ہو گا تو اپنی میعاد مکمل کرنے والے 52 ارکان میں سے ’کچھ اپنی سزا کو پہنچیں گے، کچھ اپنی جزا لے جائیں گے‘۔ جزا سے ناامید ایک رکن نے جاتے جاتے ایک ایسا مسودہ قانون ایوان بالا سے منظور کروایا ہے گویا ثریا ہی دکھا دی۔ ثریا سے نرگس، مینا کماری اور مادھو بالا کی ہم عصر اداکارہ نہیں بلکہ فلک مراد ہے۔

Read more

فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی نہیں، نکالنے کی بات ہو رہی ہے!

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم سے بالواسطہ یا بیک ڈور رابطوں کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ بغیر ثبوت کے ایسے دعوے نہ کئے جائیں۔ آئی ایس پی آر کے سربراہ نے ایک مقامی ٹیلی ویژن پر انٹرویو کے دوران کہا کہ ’فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے‘۔ سوچنا چاہئے کہ کیا فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائیریکٹر جنرل کی اس وضاحت کے بعد ملک میں فوج اور سیاست

Read more

علی ترین کی لانچنگ تبدیلی کا آغاز ہو سکتی ہے

ایوان بالا کے انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں، سیاسی سرگرمیاں تیز تر ہوتی جا رہی ہیں، حکومت اور اپوزیشن کی جانب سیاسی بیانات کے گولے ایک دوسرے پر داغے جا رہے ہیں، حکومت کا کہنا ہے اپوزیشن سیاسی وفاداریاں خریدنا چاہتی ہے مگر ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، ایوان بالا کے انتخابات میں شفافیت لائی جائے گی جبکہ اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت حواس باختہ ہو چکی ہے اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اس لیے

Read more

سینیٹ انتخاب عمران خان کا ڈراؤنا خواب بن چکا ہے

شاہ محمود قریشی کی بات مانیں تو حکومت دو وجہ سے اوپن ووٹنگ کے ذریعے سینیٹ انتخاب کروانے کی سرتوڑ کوشش کررہی ہے۔ ایک یہ کہ حکومت ملکی آئین کی حفاظت کرنا چاہتی ہے۔ سینیٹ کے ’شفاف‘ انتخابات کے ذریعے اس بات کویقینی بنایا جائے گا۔ دوسری وجہ بہت ہی دلچسپ ہے۔ وزیر خارجہ کے منصب پر فائز ملتان کے مخدوم کا دعویٰ ہے کہ یہ کوشش مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں 2006 میں طےپانے والے میثاق جمہوریت

Read more

اقتدار کی راہداریوں میں کیا سرگوشیاں ہو رہی ہیں؟

اسلام آباد کے سیاسی موسم میں بڑی پراسرار قسم کی تبدیلی محسوس کی جا رہی ہے۔ پہلے جیسی سیاسی سرگرمیاں جو اس شہر اقتدار کا خاصہ رہی ہیں ، کی جگہ خاموشی نے لے لی ہے۔ پی ایم ہاؤس کے وسیع و عریض لان میں تین بڑوں کی مسلسل ملاقاتوں کو مبصرین بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ ملک کے ایک ممتاز صحافی کے مطابق اگلے چھ مہینے ملکی سیاست کے حوالے سے بہت اہمیت کے عامل ہیں۔ انہوں نے ایک

Read more

یہ جگر گوشے کن کے ہیں؟

29 جنوری کے اخبارات میں ایک ہولناک خبر شائع ہوئی کہ شیخوپورہ کی 14 سالہ مصباح اقبال ٹاؤن نرگس ہلاک کی سارہ نامی خاتون کے ہاں ملازمہ تھی جو مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق اس کے جسم پر تشدد کے نشان تھے۔ لواحقین کے مطابق مصباح کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔ اس کے ہاتھوں پاؤں کی ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں۔ یہ صرف ایک مصباح کے خلاف جرم نہیں ہوا، آئے روز اخبارات میں ایسی کہانیاں چھپ رہی

Read more

اپوزیشن کی کنفیوژن

آصف علی زرداری بولے، ’’میں نے فوجی ڈکٹیٹر جنرل پرویز مشرف کو اقتدار سے نکالا اور اختیارات صدر سے لے کر پارلیمنٹ کو دیے، ’ان کی‘ مخالفت کے باوجود اٹھارہویں ترمیم منظور کروائی، میرے خیال میں اب ہمیں مرکز میں عمران حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنا چاہئے۔ میں اس سلسلے میں جوڑ توڑ کر سکتا ہوں‘‘۔ جب آصف علی زرداری نے جمعرات 4 فروری کو مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ میں اپوزیشن جماعتّوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

Read more

پی ڈی ایم اتحاد کے یوٹرن

پاکستان ڈیموکریٹک مومینٹ نام سے تشکیل دیا گیا سیاسی اتحاد، جس میں ملک کی بڑی بڑی سیاسی جماعتیں شامل تھیں، ان کا لیا گیا یو ٹرن پہ یوٹرن اب صاف دکھائی دینے لگا ہے۔ یو ٹرن لینے کے حوالے سے مشہور تو موجودہ وزیراعظم عمران خان تھے، پر ان پہ کڑی تنقید کرنے والے، جس طرح اس کے نقش قدم پہ اپنے رستہ بنا رہے ہیں، اور یو ٹرن پہ یو ٹرن لیے جا رہے ہیں، یہ ہمیں توقع نہ

Read more

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کا اعلان: ’جب ہر طرف لڑائی ہی لڑائی ہو اور آپ اسمبلی میں بات بھی نہ کر سکتے ہوں، تو پھر کیسے صلح کی بات ہو سکتی ہے‘

پاکستان کی حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے 26 مارچ سے لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے تاہم دوسری جانب وفاقی وزرا کی جانب سے پی ڈی ایم کے فیصلے کو ناٹک اور غبارے سے ہوا نکلنے اور ڈرامے کی مختلف قسطوں کا نام دیا۔

Read more

حزب اختلاف کا 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان

اسلام آباد —پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت مخالف تحریک کے دوسرے مرحلے میں 26 مارچ کو اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا ہے۔

Read more

سینٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی کی ”انٹری“

گیم مزے دار ہے۔ جیت بالآخر کسی کی بھی ہو اپنے تئیں کافی رونق لگادے گی۔ عمومی تاثر یہ پھیلے گا کہ ہماری سیاست کے ”مہاشاطر“ مشہور ہوئے ”سب پہ بھاری“ نے لگائی ہے۔ ٹھوس اطلاعات کی بنیاد پر اگرچہ یہ لکھنے کو مجبور ہوں کہ اس گیم کا آئیڈیا پیپلز پارٹی ہی کے نسبتاً نیویں نیویں ”رہنے والے ایک رہ نما نے سوچا ہے جو“ سینئر سیاستدان ”بھی شمار نہیں ہوتے۔ بلاول بھٹو زرداری کو ان کا آئیڈیا پسند آیا۔ اپنے والد کی گماں ہوتا ہے کہ بالآخر تائید بھی حاصل کرلی۔

Read more

بس، بہت ہو گیا!

چھے گھنٹوں تک بھرپور غوروفکر کے بعد دس جماعتی اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومٹ نے آخرکار اپنے ایجنڈے پر موجود دو اہم امور پر اتفاق کرلیا۔ پہلا یہ کہ پی ڈی ایم میں شریک جماعتیں اگلے مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنائیں گی تاکہ اپنی مجموعی طاقت بڑھاسکیں۔ دوسرے، وہ چھبیس مارچ کو ملک کے چاروں کونوں سے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرتے ہوئے حکومت کا گھیراؤ کریں گے۔ فیصلہ کیا گیا ہے

Read more

جوتے کو عزت دو

کہتے ہیں کہ مرد کی شخصیت کا اندازہ کرنا ہو تو اس کی گھڑی اور جوتا دیکھنا چاہیے۔ اور عورت کی شخصیت اس کے لباس کے انتخاب سے جھلکتی ہے۔ بڑے بڑے سیاسی رہنما قیمتی گھڑیوں اور دلکش جوتوں سے اپنی شخصیت کو نکھارتے رہے ہیں، ان میں قائداعظم، ایوب خان، ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف، آصف علی زرداری اور موجودہ وزیراعظم بھی شامل ہیں۔ گو کہ موجودہ وزیراعظم اب بہت سادہ لباس پہنتے ہیں، پر جو بھی پہنتے ہیں انہیں بہت جچتا ہے۔ اور جو چپل وہ شلوار قمیض کے ساتھ پہنتے ہیں اس کا تو نام ہی کپتان چپل پڑ گیا ہے۔

Read more

کتا بنام انسان

جس طرح تم شہروں میں رہتے رہتے اکتا جاتے ہو اور سیر کے لیے جنگل کا رخ کرتے ہو ، اسی طرح کتے جنگل میں رہ رہ کر جب اکتا جاتے ہیں تو سیر کے لیے شہر کا رخ کرتے ہیں۔ بس اتنی سی بات تھی لیکن تم انسان ہو ناں، اسے بھی سیاست کی نذر کر دیا۔ اسی لیے مالک تم سے زیادہ ہم سے پیار کرتے ہیں کیونکہ ہم غیر سیاسی ہیں۔ دوسری بات یہ کہ تم انسان عرصے سے گاڑیوں میں فراٹے بھرتے پھر رہے ہو، ہماری برادری نے کبھی اعتراض کیا ہے؟ اور تو نہیں تو کم از کم اسی بات کا لحاظ کر لیا ہوتا۔

Read more

پیپلزپارٹی کی سیاست: کارکنوں کے لئے کوئی جگہ نہیں

اس پر دو باتیں پوری شد و مد کے ساتھ میرے ذہن میں آئیں۔ پہلی یہ کہ محترم زرداری اس کے علاوہ اپنی لاڈلی بیٹی کو اور کیا دے سکتے تھے؟ لین دین میں وہ بڑی مہارت رکھتے ہیں اور لازم ہے انہوں نے وہی کرنا تھا جو انہوں نے زندگی میں سیکھا ہے۔ کراچی کے بمبینو سینما کی ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت سے لے کر اب تک کی تجارت کے معاملات کو وہ خوب جانتے ہیں۔

Read more

سینٹ انتخاب: حقیقت اور دعوے

عمران خان صاحب کو تشہیر کے جدید ترین ذرائع کی بدولت ’’برانڈ عمران(Brand Imran)‘‘ بنانے کا سلسلہ تو ان دنوں ہی شروع ہوگیا تھا جب وہ اپنی والدہ کی یاد میں کینسر جیسے موذی مرض کے علاج کا ہسپتال تعمیر کرنے کے لئے چندہ جمع کرنے کی مہم میں مصروف ہوئے تھے۔1996میں تحریک انصاف بنائی تو کئی برسوں تک سیاسی پیغام پھیلانے میں البتہ کامیاب نہ ہوئے۔مشرف دور میں تاہم ’’آزاد‘‘ ٹی وی چینل متعارف ہوگئے۔ خان صاحب نے پوری

Read more

براڈ شیٹ اسکینڈل کا معما

براڈ شیٹ ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا، الیکٹرانک میڈیا اس معمہ کو شام سات بجے سے رات بارہ بجے تک ’براڈ شیٹ اسکینڈل‘ کا ڈھول پیٹتا دکھائی دیتا ہے۔ یہ اصل میں ہے کس بیماری کا نام؟ اس نے کب کس کی گود میں جنم لیا، کس نے اسے پال پوس کر 2021ء تک پہنچایا، کس کس کو اس نے فیض پہنچایا، کس کس کا قلع قمہ کرنے کے لیے اس کو استعمال کیا گیا، ملک کا

Read more

آؤ سازش سازش کھیلیں

فلک پر کوئی سازش ہو رہی ہے سمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے ہٹائے جا رہے ہیں کام کے لوگ نکموں پر نوازش ہو رہی ہے سازش، سازش اور سازش۔ صبح شام ایک ہی لفظ جو سماعتوں میں گونجتا رہتا ہے۔ ہمارے ملک میں سازش اور غداری کے اس قدر سرٹیفیکیٹ بانٹے جاتے ہیں کہ کبھی کبھی یوں گمان ہوتا ہے کہ کہیں ہمسائے کے گھر پیدا ہونے والے بچے کو بھی کسی سازش کا شاخسانہ نہ قرار دے

Read more

تحریک عدم اعتماد: ایک جوا

آج کل تحریک عدم اعتماد کا بہت شور ہے۔ جب سے بلاول بھٹو زرداری نے ایک پریس کانفرنس میں پی ڈی ایم کے الیکشن کمیشن کے باہر مظاہرے کے بعد یہ بات کی تو قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ تحریک عدم اعتماد کا ذکر جو بلاول بھٹو زرداری نے کیا ہے، اس کے پیچھے شاید پاکستان کی اسٹبلیشمنٹ ہے کیونکہ آصف علی زرداری کا ٹریک ریکارڈ ہے کہ وہ مفاہمت کے بادشاہ ہیں اور ان کے پس پردہ روابط

Read more

ارشاد بھٹی کی عوام پر پھبتی

آج کل ملک کے عوام دوست اور جمہوریت پسند بالعموم اور سندھ کے لوگ جیو ٹی وی اور بالخصوص نام نہاد صحافی و تجزیہ نگار ارشاد احمد بھٹی سے خفا ہیں جنہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی ڈمی بنا کر نہ صرف بلاول، اس کے خاندان اور پیپلز پارٹی کے حامیوں کو مزاحیہ انداز میں تضحیک کا نشانہ بنایا بلکہ بلاول کا تعارف ہی اس انداز میں کروایا کہ ”ہمارے ساتھ موجود ہیں بھوکوں ننگوں کے لیڈر“ پاکستان کے روشن

Read more

چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس ( حصہ سوم )

جب پانچ جولائی انیس سو ستتر کو جنرل ضیا الحق نے آئین معطل کر کے قومی تاریخ کا تیسرا مارشل لا نافذ کیا تو پہلی تقریر میں ہی یہ تاثر دیا کہ یہ اقدام انتہائی مجبوری میں اٹھایا گیا ہے۔ مقصد نوے دن کے اندر اندر انتخابات کروا کے ملک کو دوبارہ جمہوریت کی پٹڑی پر ڈال کر اقتدار منتخب نمایندوں کے حوالے کرنا ہے۔ مارشل لا حکومت ضرورت سے ایک دن زیادہ نہیں ٹھہرے گی۔چنانچہ جماعتی بنیادوں پر اکتوبر

Read more

پرویز خٹک کی ’’برجستگی‘‘

ہمارے ہاں سیاست اب پھکڑپن اور یاوہ گوئی تک محدود ہوچکی ہے۔اس تناظر میں سوچیں تو اتوار کا دن تحریک انصاف کے وزیروں اور ترجمانوں کی جانب سے اپنے مخالفین کی بھد اُڑانے میں گزرجانا چاہیے تھا۔ اپوزیشن کی تمام بڑی جماعتوں نے گزشتہ برس کے ستمبر میں خود کو PDMنامی اتحاد میں یکجا کیا تھا۔ نواز شریف نے اس کے افتتاحی اجلاس سے دھواں دھار خطاب کیا۔ جوش خطابت میں چند ایسے لوگوں سے پنجابی محاورے والے ’’سیدھے‘‘ ہوگئے

Read more

عمر شیخ: امریکہ پاکستان نیا تنازعہ

گزشتہ جمعہ کے روز ہمارے اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ہے۔ عام حالات میں یہ گفتگو اپنے تئیں کوئی اہمیت کی حامل نہ ہوتی۔امریکی وزیر خارجہ نے بدھ کے روز اپنی تعیناتی کی پارلیمان سے توثیق کے بعد دفتر سنبھالا تھا۔ چارج سنبھالتے ہی روایتی انداز میں ان ممالک کے ہم منصبوںسے ٹیلی فون پر ہیلو ہائے ہوتی ہے جنہیں امریکی اپنی ترجیحات کے حوالے سے اہم گردانتے ہیں۔پاکستان کا اس حوالے سے خاص

Read more

پرویز خٹک نے کس کا پیغام کس کو پہنچایا؟

وزیر دفاع پرویز خٹک نے گزشتہ روز نوشہرہ میں اپنے گاؤں میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جو تقریر کی تھی، اس کے سامعین ضرور مانکی شریف کے باشندے تھے لیکن اس میں چھپا پیغام اسلام آباد میں بعض سیاسی حلقوں تک پہنچانا مقصود تھا۔ شاید وصول کنندہ نے وزیر موصوف کو رسید بھی روانہ کردی ہو۔ البتہ اگر اس کے مخاطب وزیر اعظم عمران خان تھے تو انہوں نے اعداد و شمار کے ذریعے ملک میں قیمتوں پر قابو

Read more

بلاول بھٹو کی وزیر اعظم کو استعفیٰ کے لیے دی گئی ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد ٹویٹس، ’اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دے‘

بلاول نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ’اسٹیبلشمنٹ سیاسی جنگیں سیاستدانوں کے لیے چھوڑ دیں۔‘ یہ انھوں نے ایک ایسے وقت میں کہا ہے کہ جب ملک میں متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور حالیہ مہنگائی کی بنا پر استعفی پیش کرنے کے لیے 31 جنوری کی ڈیڈلائن گزر چکی ہے۔

Read more

جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان، حفیظ ڈراپ

پاکستان کے دورے پر آئی جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی میچز میں شان دار کارکردگی دکھانے والے محمد حفیظ کو بروقت ‘بائیو سیکیور ماحول’ کا حصہ نہ بننے پر ڈراپ کر دیا گیا ہے۔

چیف سلیکٹر محمد وسیم نے اتوار کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کیا جس کی قیادت بابر اعظم کریں گے۔

Read more

انگریزی ریستوران، مینیجر اور ہمارا معاشرہ

ابھی چند دن پہلے اسلام آباد کے ایک ’ایلیٹ‘ ریستوران کی مالک دو خواتین کی اپنے مینیجر سے تفریح ان کو مہنگی پڑ گئی۔ ویسے تو عموماً وہ ویڈیو سب ہی دیکھ چکے ہیں مگر جو قارئین اس کہانی سے واقف نہیں انہیں بتاتے چلیں کہ مذکورہ ویڈیو میں ایک ریستوران کی مالک خواتین اپنے مینیجر سے انگریزی میں تعارف کرانے کو کہتی ہیں اور جب وہ بیچارا اس کام کو بہتر طور پر نہیں کر پاتا تو اس کا

Read more

درویش صفت حافظ سلمان بٹ کی یادیں

حافظ سلمان بٹ بھی چل بسے وہ درویش صفت بزرگ نوجوان تھے جن کا دنیاوی الائشوں کوئی ربط ضبط نہ تھا۔ ‎مرحوم پاکستان میں نظریاتی سیاست کی پرشکوہ اورشاندارعلامت تھے۔ دنیا بنانے کے ہزار ہا مواقع ملے لیکن نگاہ غلط ڈالنا گوارا نہ کیا آخری سانس تک اپنے مرشد مودودی کے فلفسے کو حزر جان بنائے رکھا۔ ‎درویش صفت حافظ سلمان بٹ حقیقی معنوں میں فرزند لاہور تھے برادریوں میں بٹے اس شہر نگاراں کے مختلف حلقوں سے بلاتکلف انتخاب

Read more

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ اپنی بہن بختاور کی شادی ہوتے دیکھنا کئی برسوں کے بعد خوشی کا ایک بڑا موقع ہے۔ محسوس ہو رہا تھا کہ ہماری ماں اس خوشی کے موقع پر ہمیں دیکھ رہی تھیں۔ ان دونوں کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ نئی زندگی پر نیک خواہشات۔

Read more

ان ہاؤس تبدیلی سے کھیل کے خاتمے کا آغاز

حکومت کو چلتا کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں۔ پہلا مارشل لا، دوسرا وزیر اعظم کا استعفیٰ، تیسرا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد۔ مارشل لا پہلے سے طے شدہ نہیں ہوتا۔ 1958 ء میں ایسے کوئی حالات نہیں تھے جن میں مارشل لا لگانا ناگزیر ہو، صرف جنرل ایوب خان کے ذاتی عزائم کارفرما تھے۔ وہ جانتے تھے کہ انہیں امریکا کی حمایت میسر ہوگی۔ سول سوسائٹی اور ادارے اتنے توانا نہیں تھے کہ مارشل لا کے خلاف مزاحمت

Read more

براڈ شیٹ معاملہ: رات گئی بات گئی

لندن میں مقیم ایک ایرانی نوسرباز کی سنائی داستانوں سے حیران ہوئے ہم سادہ لوگ یہ طے کربیٹھے تھے کہ ایک اعلیٰ سطحی کمیشن بنے گا۔ اس کے روبرو فقط یک نکاتی ایجنڈا رکھا جائے گا۔معلوم صرف یہ کرنا تھا کہ جنرل مشرف کے بنائے قومی احتساب بیورو کو ’’قوم کی لوٹی ہوئی دولت‘‘ کا سراغ لگانے کے لئے ’’براڈشیٹ‘‘ نامی کمپنی ہی سے رجوع کرنے کی ضرورت کیوں محسوس ہوئی۔ اس کمپنی نے ہم سے معاہدہ کرنے سے قبل

Read more

عطاالرحمٰن نے ڈینئل پرل کو قتل کیا، ملزم عمر شیخ کا عدالت کے نام خط میں الزام

امریکی صحافی ڈینئل پرل قتل کیس کے مرکزی ملزم احمد عمر شیخ نے الزام لگایا ہے کہ ڈینئل کے اغوا اور قتل میں عطاالرحمٰن نامی شخص ملوث ہے۔

بدھ کو پاکستان کی سپریم کورٹ میں ڈینئل پرل کیس کی سماعت کے دوران احمد عمر شیخ کے وکیل محمود اے شیخ نے عدالت میں ایک خط پیش کیا جس میں احمد عمر شیخ نے لکھا ہے کہ عطاالرحمن نامی شخص ڈینئل پرل کے اغوا اور قتل کیس میں ملوث ہے۔

عدالت میں پیش کے گئے خط کے مطابق عطاالرحمٰن پاکستان کے سیکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے اور اسے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔

Read more

پی ڈی ایم میں دراڑ؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئین کے مطابق تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے پی ڈی ایم کی تمام اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیا ہے، تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی لانے کا بیان خلاف توقع نہیں تھا کیونکہ اپوزیشن اتحاد میں شریک پی پی پی کے حالیہ بیاینے سے روز اول سے آگاہ تھے کہ سابق صدر زرداری استعفیٰ آپشن، سندھ حکومت سے دست برداری سمیت ایسے اقدامات کا حصہ بننے سے

Read more

جسٹس عظمت سعید کمیشن: حکومت کا نیا ایک رکنی انکوائری کمیشن نواز شریف اور آصف زرداری کی بند فائلیں دوبارہ کھول سکتا ہے؟

یہ کمیشن سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپر ملز اور سابق صدر آصف علی زرداری کے سرے محل اور سوئس بینک اکاونٹس کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔ ماضی میں ان کیسز پر سپریم کورٹ اپنے فیصلے دی چکی ہے۔

Read more

پیپلز پارٹی نئے انتخابات کے لئے کتنی سنجیدہ ؟

دو روز قبل عالمی میڈیا کو یاد آیا کہ مصر میں ’’عرب بہار‘‘ کی بدولت جو ’’انقلاب‘‘ آیا تھا اسے دس برس گزر گئے۔اس ’’انقلاب‘‘ کی بہار ’’قاہرہ کے ’’التحریر سکوائر‘‘ میں نمودار ہوئی تھی۔دائیں اور بائیں،لبرل اور قدامت پرست کی تفریق بھلاکر لاکھوں افراد وہاں دھرنا دے کر بیٹھ گئے۔بالآخر کئی دہائیوں سے فرعون وقت کی طرح اقتدار میں بیٹھے حسنی مبارک کو مستعفی ہونا پڑا۔اس کے بعد مصر کی تاریخ میں پہلی بار صاف اور شفاف انتخابات ہوئے۔

Read more

وزیراعظم! آپ چوروں اور ڈاکوؤں کے بارے میں ’’سلیکٹڈ‘‘ ہیں

محترم وزیر اعظم خدارا یہ نہ کہیں کہ جنرل (ر) پرویز مشرف جیسا طاقتور حکمران بھی ان ڈاکوؤں کا مقابلہ نہ کر سکا۔حضور طاقت کا نشہ انسان کو کرپٹ کر دیتا ہے اور وہ جتنا طاقتور ہوتا جاتا ہے اتنا کرپٹ ہو جاتا ہے۔ یہ صرف مالی کرپشن کا مسئلہ نہیں ہے، اخلاقی کرپشن کا بھی مسئلہ ہے جس کے مشیر شریف الدین پیرزادہ مرحوم جیسے مشیر رہے ہوں وہاں نہ آئین کا عمل دخل ہوتا ہے نہ میرٹ کا

Read more

پی ڈی ایم کا سیاسی مستقبل

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کو عملی طور پر حکومت کے خلاف داخلی بحران کا سامنا ہے۔ پی ڈی ایم میں اصولی طور پر چار ہی بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ ان جماعتوں میں پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی اور عوامی نیشنل پارٹی شامل ہیں۔ لیکن حکومت مخالف تحریک کے تناظر میں اس اتحاد کو حکمت عملی کے محاذ پرکئی سطح کے مسائل اور تضادات کا سامنا ہے۔ اجتماعی استعفے، سینٹ اور ضمنی انتخابات کے بایکاٹ کا

Read more

منو بھائی کی یادیں اور باتیں

منو بھائی کے ساتھ پنجابی تہذیب کا عہد زریں بھی تمام ہوا۔ منو بھائی شاعر تھے، قلم کار تھے، دانشور طرح دار تھے لیکن مجھ جیسے بہت سوں کے لئے تو شجر سایہ دار تھے۔ اردو ادب و صحافت کا عہد زریں تمام ہوا، درویش صفت منیر قریشی پردہ فرما گئے لیکن ہر دل عزیز منو بھائی تو اپنے کالموں، نظموں اور غزلوں میں تا ابد زندہ رہیں گے۔

Read more

تحریک عدمِ اعتماد پر اپوزیشن جماعتوں میں اختلافات، پی ڈی ایم اب کیا کرے گی؟

اسلام آباد — پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں حکومت کے خاتمے کے لیے حکمتِ عملی کے معاملے پر اختلافات سامنے آنے کے بعد تجزیہ کار اس اتحاد کے مستقبل پر سوال اُٹھا رہے ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد کتنی آساں کتنی مشکل

غالبؔ نے کئی دہائیاں قبل دریافت کر لیا تھا کہ دل کی بات لبوں پر لانا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ ”سلاطین وقت“ کے ”فرشتے“ ہوتے ہیں۔ وہ غلاموں کے دلوں میں ابلتی خواہشات کو ”دام شنیدن“ بچھاتے ہوئے ہر صورت جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ ان کی ”باغیانہ“ باتوں کو رپورٹ کرتی جو ”تحریر“ ہوتی ہے اسے لکھتے وقت ”ہمارا“ کوئی آدمی وضاحتیں دینے کو موجود نہیں ہوتا۔ بہتر یہی ہے کہ ”عالم تقریر“ میں اپنا ”مدعا“ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔

پی ڈی ایم میں شامل ہوئی ہر اپوزیشن جماعت کو بخوبی علم ہے کہ عمران حکومت کو گھر بھیجنا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ تحریک انصاف کو ہمارے پڑھے لکھے اور ”صاف ستھری“ سیاست کے گرویدہ افراد کی بہت بڑی تعداد قوم کو سیدھی راہ دکھانے کو تعینات ریاست کے کئی ستونوں کے ساتھ باہم مل کر برسوں کی محنت کے طفیل برسراقتدار لائی ہے۔ اسے اقتدار سے محروم کرنے کے لئے جو توانائی اور تڑپ درکار ہے فی الوقت بھرپور انداز میں میسر نہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد یا لانگ مارچ: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی کون سی حکمت عملی تحریک انصاف کے لیے زیادہ مشکلات کھڑی کر سکتی ہے؟

اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا مقصد تو تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنا ہے لیکن اس مقصد کو حاصل کرنے کے لیے یہ جماعتیں کسی ایک حکمت عملی پر اتفاق کرتی نظر نہیں آتیں۔

Read more

احتساب کا نعرہ لگانے والوں کا احتساب کریں

‎کیا یہ ملک لاوارث ہے؟ اس میں ہر قسم کی بدعنوانیاں اور نا اہلیاں ہوتی رہیں، بڑے بڑے سکینڈلز آتے رہے مگر کوئی بھی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا ہوا اور نہ ہی کسی کو سزا ملی۔ ان سب باتوں سے قوم کو یا تو لاعلم رکھا جاتا ہے یا مک مکا ہو جاتی ہے۔ یہ کسی المیے سے کم نہیں کہ ہر دفعہ احتساب کے نام پر عوام کو خوش نما خواب دکھا کر ٹرک کی بتی کے پیچھے

Read more

براڈ شیٹ سکینڈل: تحقیقاتی کمیشن پر سوال و جواب

وطنِ عزیز میں ’’جمہوری‘‘ اصولوں اور قدروں کا واقعتا احترام ہوتا تو سینٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی صاحب کو اسی دن اپنے عہدے سے مستعفی ہوجانے کا اعلان کردینا چاہیے تھا جب ان کے خلاف آج سے کئی ماہ قبل تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی تھی۔ 104اراکین پر مشتمل ایوانِ بالا میں موجود اپوزیشن کے ساٹھ سے زیادہ اراکین نے اس تحریک پر دستخط ثبت کئے۔ بعدازاں مذکورہ تحریک ایوان میں باقاعدہ پیش ہوئی تو یہی تعداد اس کی تائید

Read more

شاہ محمود قریشی: نامعلوم خارجہ پالیسی اور بحر سے خارج بیانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شیریں گفتار تو ہیں ہی لیکن ملتان جا کر ان کے لہجے کی مٹھاس میں گدی نشینی کا فطری جلال عود کر آتا ہے اور انداز گفتگو میں تمکنت دکھائی دینے لگتی ہے۔ انہوں نے آج ملتان میں پریس کانفرنس تو بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کا ’خیر مقدم‘ کرنے اور اسے پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھرنے کا نقطہ آغاز بتانے کے لئے منعقد کی

Read more

پاکستانی سیاست میں درآمد شدہ کرداروں کا پتلی تماشا

بچپن میں ہمارے آبائی شہر لاڑکانہ اور اس کے گرد و نواح میں کوئی میلہ لگتا یا کوئی دوسرا تہوار ہوتا تو پتلی تماشا سجتا تھا۔ صدیوں پرانی مومل رانڑو، عمر ماروی اور اکبر بادشاہ جیسے مقامی کرداروں کی لوک کہانیاں ہوتیں۔

لیکن بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ ان روایتی کہانیوں میں غیر ملکی ٹی وی سیریز کے کردار بھی آنے لگے، سکس ملین ڈالر مین یا جوڈو کراٹے والے چیمپین بروسلی کی پتلیاں بھی کھیل تماشے میں شامل ہونے لگیں۔ اب مجھے پاکستان کا سیاسی کھیل بھی اکثر اپنے بچپن کے پتلی تماشے کی طرح لگتا ہے۔ جہاں اس کی تاریخ میں شریف خاندان، بھٹو خاندان، اقتدار کے سیاسی نشیب و فراز، فوجی انقلاب، مداخلتوں اور سانحات کی کہانیاں رقم ہیں، وہاں گاہے بگاہے غیر ملکی پتلیوں کا پراسرار کردار بھی حیران کن ہے۔

Read more

نیک تمناؤں کا خون اور احتساب کے گورکن

جانے کیوں مملکت خداداد میں ہمیشہ خیر کی نیک تمناؤں کا خون ہوتا رہے گا؟ غضبناک کرپشن کی جو خوفناک کہانیاں بنائی گئیں اور ہمارے ہم عصر کڑے احتساب کے جو خوشنما خواب دکھاتے رہے اور تیزاب کی بھٹیوں میں کرپٹ مافیاز کو ڈبو دینے کی عبرتناک منظر نگاری کرتے رہے، وہ سب کی سب شرمندگی کے جوہڑ میں ڈوب کے رہ گئی ہیں۔ اب کرپشن کی غضبناک کہانیوں کی جگہ محتسبوں کی شرمناک کہانیوں کا سلسلہ ہے کہ تھمنے

Read more

ن لیگ اور پی پی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے

حکومت گرانے کی حکمت عملی پر اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی طرف سے عمران خان کو گھر بھیجنے کے معاملے پر اختلافات کا اظہار کھل کر کیا جانے لگا ہے۔ گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کی تقریب سے خطاب میں سابق صدر آصف زرداری نے گزشتہ ماہ ہی پی ڈی ایم کو حکمت عملی بدلنے کا مشورہ

Read more

بیک ڈور ڈپلومیسی ناگزیر

تاریخ ہمیشہ خود کو دہرایا کرتی ہے، الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم جماعتوں کا مظاہرہ، حکومت گراؤ مشن کا تسلسل تھا۔ پی ڈی ایم قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے تاہم اس میں واضح دراڑ بھی نظر آ رہی ہیں کہ بیش تر جماعتیں ان ہاؤس تبدیلی کے لئے تحریک عدم اعتماد کو ہی حکومت کے خلاف موثر حکمت عملی سمجھتی ہیں۔ گو حکومت اس حوالے سے بالکل مطمئن ہے اور بقول وفاقی وزیر داخلہ وزیراعظم قطعی پریشان نہیں، خیال رہے کہ جنوری کا ہی مہینہ اور سال 2011 تھا، جب پی پی پی کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف این آر او کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے چھ آپشنز پر جواب داخل نہ کرانے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

Read more

حریم شاہ اور مفتی قوی کیا چاہتے ہیں؟

یہ پاکستانی قوم ہے جو سنگین ہے کئی معاملات میں اور رنگین بھی ہے بہت سے امور میں، گزشتہ دنوں رنگین اور سنگین واقعات اس تیزی سے وقوع پذیر ہوئے کہ عقل دنگ رہ گئی۔ ذرا سوچیں ایک حضرت جن کی وجہ شہرت سوائے غلط حرکات کے کچھ نہیں کو ٹک ٹاک گرل کی جانب سے تھپڑ پڑنے کے واقعے سے لطف لیا جا رہا ہے، خبروں میں، سوشل میڈیا پر چٹخارے لے لے کر اس خبر پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ محترمہ نے ہراسانی کا الزام لگایا ہے، جب ہراساں ہی ہونا تھا تو مہمان کیوں بنایا تھا۔

Read more

فراڈ شیٹ کی کہانی

کثرت التفات ہو یا الزامات دونوں ہی برے ہیں۔ اگر طاقتور حلقے زندگی کا یہ سادہ راز سمجھ لیں تو بہت سی مشکلات آسان ہو سکتی ہیں۔ مگر طاقت کا خمار منطق کو ہر موڑ پر پسپا کرتا ہے۔ لہٰذا سمجھ بوجھ کی بات بھینس کے آگے بجائی بین کی طرح بے اثر ہی رہتی ہے۔ براڈ شیٹ سکینڈل کے معاملے میں کچھ ایسا ہی ہوا۔ اس گڑے مردے کو برطانوی عدالت کے ایک فیصلے نے اکھاڑا۔ مشرف دور میں

Read more

براڈ شیٹ: جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ

حکومت پاکستان نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے بننے والی انکوائری کمیٹی کی سربراہی عدالت عظمیٰ کے سابق جج جسٹس عظمت سعید شیخ کو سونپ دی ہے۔ جسٹس (ر) شیخ عظمت سعید اس سے قبل نیب میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل کے عہدے پر بھی فائز رہے ہیں اور وہ اس پانچ رکنی بینچ کا حصہ بھی تھے جس نے پاناما کیس کا فیصلہ دیا تھا۔

Read more

غریب کا دکھ اور شکم سیروں کی باتیں

چند دن پہلے کسی اچانک ذہنی کیفیت کے تحت میں موجودہ حکومت سے متاثر ہو گیا جس پر میں ابھی بھی شرمندہ ہوں۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک بس اسٹاپ پر سر راہ ایک نہایت معقول اور کچھ پڑھی لکھی نظر آنے والی اماں جی سے میری ملاقات ہوئی۔ میں نے کسی بات پر انہیں موجودہ حکومت کی بہتری کی طرف جاتی ہوئی معاشی پالیسی پر لیکچر دینا شروع کر دیا۔ میں نے انہیں ایک امریکی معاشی انسٹیٹیوٹ موڈیز کا

Read more

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ: ’جو رسیدیں مانگتے تھے اب منھ چھپا رہے ہیں‘

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے تحت الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ شروع ہو چکا ہے اور اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کنٹینر پر موجود ہیں۔

Read more

دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب

قبانی کی مذکورہ نظم یقیناً شاعری کے لئے مختص مبالغے سے بھرپور تھی۔ اس نے مگر مجھ جیسے پاکستانیوں کے ذہنوں پر مسلط کئی خیالات یاد دلادئے۔ مثال کے طور پر یہ تصور کہ ہمارا ہر سیاست دان ”چور اور لٹیرا“ ہے۔ اقتدار مل جائے تو خلق خدا کی خدمت کے بجائے اپنے اختیار کو ”حرام کی کمائی“ جمع کرنے پر مرکوز کردیتا ہے۔ مختلف ذرائع سے اس کمائی کو غیر ملک بھجوادیتا ہے۔ وہاں قیمتی جائیدادیں خرید کر شاہی انداز میں رہنا شروع کردیتا ہے۔ اسی باعث 1950 سے ہم مستقل کسی ایسے ”دیدہ ور“ کی تلاش میں رہے جو ان ”چوروں اور لٹیروں“ کا ”بے رحم احتساب“ کرے۔ قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائے۔

اسی ”فریضے“ کو نبھانے کے لئے اکتوبر 1999 میں جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضے کے بعد ”قومی احتساب بیورو“ بنایا۔ ”چوروں اور لٹیروں“ کی ایک فہرست مرتب کی۔ ان میں سے چند لوگوں کو گرفتار کر کے جنگی قیدیوں کی مانند اٹک قلعے کے تہہ خانوں میں پھینک دیا۔ فقط ایک برس گزرنے کے بعد مگر نواز شریف کو سعودی عرب سے آئے ایک طیارے میں بٹھاکر پورے خاندان سمیت ”سرورپیلس“ بھیج دیا گیا۔ دیگر افراد کی اکثریت کے ساتھ بھی بعد ازاں ”مک مکا“ ہو گیا۔ ان میں سے چند جنرل مشرف کی سرپرستی میں 2002 سے 2008 تک چلائی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے طاقت ور وزیر بھی رہے۔

Read more

سانحہ مچھ: 1053 نمبرز لینے والا مشتاق حسین زندہ ہے

سوشل میڈیا پر جھوٹ پہ جھوٹ ، جھوٹ پہ جھوٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین پچھلے کئی دنوں سے پراپیگنڈہ کر ریے ہیں کہ مشتاق حسین نامی طالب علم بھی بلوچستان میں درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔

کچھ دن قبل بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ مچھ میں ایک انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا۔ صبح کے وقت ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ افراد اپنے کمروں میں سو رہے تھے کہ کچھ درندہ صفت حیوانوں نے انہیں اغواء کیا اور ذبح کر کے قتل کر دیا۔

Read more

پاکستانی سیاست میں مستحکم موروثیت کا سبب

ہماری قوم نفسیاتی اعتبار سے جذباتی واقع ہوئی ہے۔ جذباتی نعروں میں بہہ جاتی۔ کہیں کوئی جذباتی تقریر سن لی، اس جانب چل دیے۔ وہ مولوی ہوں یا سیاستدان، صحافی ہوں یا تجزیہ کار ، انہیں وہی پسند آتے جو انہیں جذباتی بحثوں میں الجھا دیتے۔ پھر ان میں ان پڑھ ہی نہیں اچھے خاصے پڑھے لکھے افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے میں اگر آپ انہیں حقائق کی دنیا میں لانے کی کوشش کریں تو آپ کو ناکامی ملے گی

Read more

چڑیا اُڑی، کوّا اُڑا، ہاتھی اُڑا

ہماری قیادت انتہائی باصلاحیت ایکشن تھرلر ڈرامہ پروڈیوسر ہے۔ میمو گیٹ اور براڈ شیٹ جیسے ڈراموں سے آپ بھی ’انجوائز لیں‘ اور اس کے بعد اگلی پروڈکشن کا انتظار کریں۔

Read more