پیپلز پارٹی کا مارچ: جیسے میں نے دیکھا

میں ایک رپورٹر ہوں اور میں نے بلاول بھٹو زرداری کے کراچی سے لے کر اسلام آباد تک مارچ کے ساتھ سفر کیا، جو چیزیں میرے مشاہدے میں آئیں میں آپ کی خدمت میں پیش کرتا ہوں۔ ویسے تو لانگ مارچ کے کئی پہلو ہیں لیکن دو تین باتیں ایسی ہیں جن کا ذکر کرنا بہت ہی ضروری ہے۔ جیسا کہ مارچ جب خانیوال پہنچا تو وہاں پر آصفہ بھٹو زرداری بھی بلاول بھٹو کے ہمراہ اس ٹرک پر موجود

Read more

انصار الاسلام: جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم ایک رضاکار تنظیم ہے یا ’نجی ملیشیا‘؟

انصار الاسلام کیا ہے، یہ کیسے کام کرتی ہے، اس کے ممبران کی تعداد کتنی ہے اور یہ دیگر سیاسی جماعتوں کی رضاکار تنظیموں سے کس حد تک مختلف ہے؟

Read more

پیپلز پارٹی کی تیسری اننگز اور ملکی و عالمی سیاسی منظر نامہ

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر 27 فروری کو مزار قائد سے عوامی مارچ کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی کی سیاست میں تیسری اننگز کا آغاز کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی سیاست کا آغاز تاشقند میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات میں صدر ایوب کے موقف سے اختلاف سے کیا تھا اور بے نظیر بھٹو نے اپنی جلاوطنی ختم کر کے لاہور میں ایک بڑے عوامی استقبال سے دوسری اننگز کا

Read more

جعمرات کی سیاسی سرگرمیاں، فوج کا واضح پیغام، عمران خان کا عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں بڑے جلسے کا اعلان

پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ’فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، اس سلسلے میں غیرضروری افواہیں نہ پھیلائی جائیں اور نہ ہی غیر ضروری بحث کی جائے۔‘

Read more

زبان کی پھسلن

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ جب ڈی چوک پینچا تو بلاول بھٹو کی زبان چوک گئی۔ بلاول بھٹو کا بچپن، لڑکپن اور جوانی یورپ میں گزری۔ وہ بھی قائد اعظم اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح اردو روانی سے بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں۔ اب تو خیر وہ انگریزی زبان کی طرح اردو میں بھی خاصے رواں ہو گئے ہیں مگر اردو بھی انگریزی لہجے میں بولتے ہیں۔ اس کے باوجود اپنا مافی الضمیر بطریق احسن بیان کرتے

Read more

بلاول بھٹو: ’آصفہ بھٹو کے ساتھ ڈرون ٹکرانا سوچا سمجھا حملہ تھا، آئی ایس آئی تحقیقات کرے‘

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے ان کی حکومت مخالف پرامن عوامی مارچ کے دوران نجی ٹی وی چینل کے ڈرون کا آصفہ بھٹو سے ٹکرانا ایک سوچا سمجھا حملہ تھا، اس کی مذمت کرتے ہیں اور آئی ایس آئی سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔

Read more

عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ وہ کروں گا جو نسلیں یاد رکھیں گی۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پورے ملک کے عوام کو لانگ مارچ میں شرکت کے لئے مبارک باد اور شکریہ ادا کرتا ہوں، عوام نے مل کر اسے تاریخی مارچ بنا دیا ہے اور یہ مارچ تحریک عدم اعتماد

Read more

تحریک عدم : کیا تاریخ رقم ہو پائے گی

تاریخ پہ تاریخ ، تاریخ پہ تاریخ اور بالآخر آج 8 مارچ بروز منگل تحریک عدم اعتماد باقاعدہ طور پر اسمبلی میں جمع کرا دی گئی اور پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بھی بالآخر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ ہی گیا یا یوں کہہ لیں کہ اپوزیشن نے کفر توڑا خدا خدا کر کے، یہ کفر تو ٹوٹا لیکن کس کے لیے عوام کے لیے یا اپنا سیاسی مستقبل سنوارنے کے لیے۔ کیونکہ پچھلے ایک ڈیڑھ

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: کون کس سے مل رہا ہے، دعوے اور ’دس کروڑ کی پیشکش‘ کا الزام

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے سپیکر سے درخواست کی ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد کو ایوان میں لانے میں دیر نہ کریں کیونکہ ’ملک لمبے بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے‘۔

Read more

ایم کیو ایم سے ملاقات اور وزیر اعظم کا جارحانہ لہجہ: ’میرا پہلا ٹارگٹ آصف زرداری ہو گا‘

وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز کراچی میں اتحادی جماعت ایم کیو ایم سے ملاقات کے بعد گورنر ہاوس سندھ میں ایک خطاب کے دوران اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو اپنی خواہش قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’میں بہت دیر سے دعا کر رہا تھا کہ یہ تحریک لائیں۔‘

Read more

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد

کئی دنوں سے اس کالم میں اصرار کیے چلا جا رہا ہوں کہ وزیر اعظم خواہ کتنا ہی کمزور اور غیر مقبول کیوں نہ ہو جائے اسے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانا جوئے شیر لانے والی مشقت کا تقاضا کرتا ہے۔ عمران خان صاحب کو یقیناً موجودہ پارلیمان میں اپنے تئیں بھاری بھر کم اکثریت میسر نہیں۔ اپنی حکومت برقرار رکھنے کے لئے نام نہاد ”اتحادی“ جماعتوں کے محتاج ہیں۔ ان جماعتوں کو ”اشارہ“ نہ ملا

Read more

تحریک عدم اعتماد پر 86 دستخط، سیاسی پینترے اور فضل الرحمنٰ کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سو اپوزیشن کے 86 ارکان کے دستخطوں سے سابق سپیکر ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری، سید خورشید شاہ اور نوید قمر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپنی ریکوزیشن سپیکر چیمبر میں جمع کرا

Read more

سیاسی منظر نامہ یا سیاسی بلبلہ

پاکستان کی سیاست میں مصنوعی طریقے سے پیدا کی گئی سیاسی ہلچل کافی زور و شور سے جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیز کافی عرصے سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی بار بار ناکام کوشش کر رہی ہے۔ میں چند ہفتے پہلے لکھے کالم میں لکھ چکی ہوں۔ کہ عمران خان یا ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہی ہے۔ اس کا ثبوت پچھلے کئی دنوں سے اپوزیشن کے بدلتے بیانات اور ڈیڈ لائن اس چیز کا

Read more

بلاول بھٹو کا عوامی مارچ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت کس حد تک بحال کر پایا؟

ماضی میں پنجاب کی حمایت نے پیپلز پارٹی کو ایک قومی سیاسی طاقت بنا کر کھڑا کر دیا تھا، مگر پھر حالات موافق نہ رہے۔ مبصرین کے سامنے اب یہی سوال ہے کہ بلاول بھٹو اس مارچ کے ذریعے پنجاب میں اپنی پوزیشن بہتر کرنے میں کس حد تک کامیاب ہوئے؟

Read more

عدالت ہے یا عداوت؟

عدالت میں بے انصافی اب سے نہیں یہ اس وقت سے شروع ہوا جب ایک منتخب وزیراعظم اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے کے ساتھ 1977 میں جو ظلم ہوا وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ایک ایسے وزیر اعظم جس کی وجہ سے پاکستان دنیا میں ایک ملک کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ 73 کے آئین پاکستان کو ایک زبردست تحفہ دیا بھٹو کی قربانیاں پاکستان کے لیے کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 10 اور 11 نومبر

Read more

کیا کپتان گھبرا رہا ہے؟

6 مارچ کو دن کے پہلے حصے میں تو ندیم افضل چن کی واپسی کی خبریں میڈٰیا پر چھائی رہیں۔ صبح کے بھولے چن صاحب نے بالآخر چن چڑھا ہی دیا اور پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔ صرف ایک بات کی کہ تحریک انصاف اپنے وعدے پورے نہیں کر سکی اس لیے پارٹٰی کو چھوڑ دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کھلے دل سے ندیم افضل چن کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان تمام سیاسی

Read more

اب یا کبھی نہیں

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مشترکہ حزب اختلاف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان، اسپیکر اسد قیصر اورڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے چند روز میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے فیصلے کا اعلان کردیاہے۔ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ چھیاسی اراکین قومی اسمبلی نے نوٹس پر دستخط کیے ہیں حالانکہ قانون کے مطابق اس مقصد کے لیے صرف ارسٹھ اراکین کے دستخط

Read more

اقتدار کی ہوس

پچھلے چند روز سے چوہدریوں کا ڈیرہ ملکی سیاست کی مرکزی آماجگاہ اور سیاسی پنڈتوں کے لئے ایک مقدس مندر کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے لے کر بلاول بھٹو اس کا باپ زرداری، اور پھر شہباز شریف سے لے کر سپیکر اسمبلی اسد قیصر تک اور پھر آخر میں عمران خان اور پھر فضل الرحمان، یہ سارے سیاسی گرو یکے بعد دیگرے، چوہدریوں کے ڈیرے پر ماتھا ٹیکنے، ان کے چرن چھونے اور ان کا

Read more

تحریک عدم اعتماد کے چرچے

وزیراعظم پاکستان کا عہدہ بڑا پرکشش اور شان و شوکت کا حامل سمجھا جاتا ہے۔ جو سیاسی راہنما ایک دفعہ اس کا مزہ چکھ لیتا ہے۔ اس کے دل میں بار بار اس کو حاصل کرنے کی امنگ پیدا ہوتی ہے۔ اس بات سے قطع نظر اختیارات کے چشمے کہیں اور سے پھوٹتے ہیں۔ مگر اس عہدے کا جاہ و جلال اور آنکھوں کو خیرہ کرنے والا پروٹوکول ہر سیاستدان کو اس کے حصول کے لیے بیتاب رکھتا ہے۔ آج

Read more

عوامی مارچ۔ 48 گھنٹے۔ چوہدری شجاعت کی عیادت

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عکس بے نظیر کی قیادت میں رحیم یار خان پہنچ چکا ہے۔ سندھ کے بعد پنجاب میں بھی عوامی مارچ کا والہانہ استقبال اس بات کی غمازی کر رہا ہے کہ عوام اب تبدیلی سرکار کی تبدیلی چاہتے ہیں۔ اس لیے عوامی مارچ کا ہر جگہ شاندار استقبال ہو رہا ہے۔ رحیم یار خان کے بعد ملتان اور پھر براستہ لاہور سے اسلام آباد کا سفر بذریعہ جی ٹی

Read more

عدم اعتماد: ”ہم تو ڈوبے ہیں صنم“ والا ماحول

جمعہ اور ہفتہ کی صبح اٹھ کر میں یہ کالم نہیں لکھتا۔ جمعیت العلمائے اسلام کے رہ نما مولانا فضل الرحمن صاحب نے مگر اعلان کر دیا ہے کہ ”آئندہ 48 گھنٹوں“ میں بالآخر ”تحریک عدم اعتماد“ پیش ہو سکتی ہے۔ مولانا ایک زیرک اور کئی حوالوں سے ذمہ دار سیاستدان ہیں۔ خواہ مخواہ کی بڑھک لگانے کے عادی نہیں۔ ان کے دعویٰ پر اعتبار کو مجبور محسوس کر رہا ہوں۔ اگرچہ مجھے اب بھی یہ گماں ہے کہ جس

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: وزیرِ اعظم کو ہٹانے پر اپوزیشن متفق، آگے کے لائحہ عمل پر عدم اتفاق برقرار

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتیں اگلے چند روز میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی میں پیش کرنے پر متفق ہو گئی ہیں۔ تاہم تاحال یہ فیصلہ نہیں ہو پایا ہے کہ یہ تحریک کون اور کب پیش کرے گا۔

Read more

کیا ہونے جا رہا ہے؟

کیا بلاول بھٹو کے لانگ مارچ کا حشر بھی اسی طرح ہو گا جیسے کہ مولانا فضل الرحمان کے لانگ مارچ کا ہوا تھا۔ فضل الرحمان کے ساتھ اس وقت اکثریتی پارٹیاں کھڑی تھی اور اسلام آباد میں ان کے دھرنے میں شرکت کا عندیہ بھی دیا ہوا تھا۔ لیکن ملتان میں جب فضل الرحمان سے غیبی آواز کے سہارے لاتعلقی کا اعلان ہوا تو ساری سیاسی پارٹیاں غیر علانیہ اپنی اپنی دائروں میں جا کے سمٹ گئی۔ اس وقت

Read more

مارچ کے مہینے میں دو مارچ

مارچ کے مہینے میں مچلنے والے دو مارچ اک وفاقی حکومت کی طرف سے صوبہ بچاؤ مارچ ہے جس کو سندھ حقوق مارچ سے منسوب کیا گیا ہے اور دوسرا سندھ حکومت کا پاکستان بچاؤ مارچ ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں دارالحکومت کی طرف رواں دواں ہے جو کراچی سے 10 دن تک سندھ اور پنجاب کے 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا 8 مارچ کو اسلام آباد پہنچے گا۔ پاکستان تحریک انصاف

Read more

ساری جاتی دیکھ کے آدھی دیجیو چھوڑ

موجودہ حکومت نے بار بار بجلی اور پٹرول کے نرخوں میں اضافہ کیا جب اس اضافہ پر عوام نے شور مچایا تو حکومتی ترجمانوں کی فوج نے میڈیا پر بیان دیے کہ وطن عزیز اس وقت بھی دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ عوام جب خاموش نہیں ہوئی تو یورپ اور امریکہ اور ہمسایہ ممالک کے اعداد و شمار پیش کر کے عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کی گئی۔ نتیجہ یہ نکلا کہ بجلی اور پٹرول کے نرخوں نے

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور پارلیمان میں تیسری قوت کا کردار

اب ایک بار پھر پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی بحث زور پکڑ گئی ہے۔ حزب اختلاف کی جماعتیں تحریک کی کامیابی کے لیے ووٹ پورے کرنے کو حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتیں کر رہی ہیں۔ مگر یہ کھیل اتنا سادہ بھی نہیں۔ خاص طور پر ایک ایسے ملک میں جہاں حکومت اور اپوزیشن کی سیاسی قوت کے ساتھ ساتھ، ایک تیسری قوت کی بات بھی بار بار کی جاتی ہو۔

Read more

کیا اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد چائے کی پیالی میں طوفان ثابت ہونے جا رہی

گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر سب سے گرم موضوع اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانا رہا ہے۔ اس تحریک کو لے کر کم وبیش اپوزیشن کی تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین ایک دوسرے کے ساتھ کئی کئی نشستیں کر چکے ہیں۔ زرداری صاحب نے لاہور میں ڈیرے ڈالے اور نون لیگی رہنماؤں سمیت دیگر جماعتوں سے ملاقاتیں کیں۔ دوسری طرف

Read more

بجلی، تیل کی قیمتوں میں کمی: وزیر اعظم عمران خان کے ریلیف پیکج کے لیے مالی وسائل کہاں سے آئیں گے؟

وزیر اعظم کے اعلان کی وجہ سیاسی مشکلات ہوں یا پھر عوام کی امیدیں، یہ سوال بہر صورت اپنی جگہ موجود ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کردہ ریلیف پیکج، جس میں دیگر نکات بھی شامل ہیں، کے لیے پیسہ کہاں سے آئے گا؟ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا خسارہ کہاں سے پورا ہو گا جس کا کچھ حصہ خود حکومت کو ادا کرنا ہو گا؟

Read more

اُلٹی گنتی کس کے لیے؟

حیران کُن یہ نہیں کہ حکومت نے عوام کو ریلیف دیا، پریشان کُن بات یہ ہے کہ یہ اضافے آئی ایم ایف کی شرائط اور دباؤ پر کرنا پڑتے ہیں، تو کیا وزیراعظم آئی ایم ایف کی زنجیریں توڑ رہے ہیں؟

Read more

بلاول بھٹو کی قیادت میں عوام کا لانگ مارچ

وزیراعظم کے حالیہ دورہ روس کے حوالے سے الیکٹرانک میڈیا اور سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث جاری ہے۔ ایک موقف یہ ہے کہ ان حالات میں پہلے سے طے شدہ دورہ منسوخ کر کے اقوام عالم میں متنازعہ ہونے سے بچا جاسکتا تھا جبکہ ایک موقف یہ ہے کہ یہ دورہ کافی پہلے سے طے شدہ تھا لہذا اس دورے کو منسوخ کرنا ممکن نہیں تھا اور اس دورے سے ملک و قوم کو بہت فائدہ ہونے جا رہا

Read more

ملتان کے مخدوم

ملتان کے وسیب ہوٹل پہ بیٹھا تھا کہ ایک پچاس پچپن سالہ شخص سے باتوں باتوں میں مخدوم سجاد حسین قریشی کے جد امجد کے بارے میں پوچھ لیا، اللہ ورایا نام کا شخص پہلے تو مجھے گھورتا رہا پھر کہنے لگا کہ ”میں زیادہ تو نہیں جانتا مگر میرے والد مرحوم کہتے تھے کہ مخدوم سجاد حسین قریشی انگریز سرکار کے وفادار تھے“ آنکھ مار کے کہنے لگا ”مالشیے تھے انگریز کے“ میرے ابا بتاتے تھے کہ انگریز جب

Read more

مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت اعلیٰ چوہدری پرویز الہی کو دینے پر آمادہ

متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم بشمول پیپلز پارٹی) نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑی حد تک ہوم ورک مکمل ہو گیا ہے۔ تاہم ایک ایک رکن کی حامل جماعتوں سے بھی ووٹ مانگے جا رہے ہیں۔ بظاہر اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی ہے۔ کوئی ہلچل دکھائی نہیں دیتی لیکن سیاسی جوتشی برملا کہہ رہے ہیں کہ کپتان کی گھر

Read more

ستائیس فروری کا فیصلہ کن عوامی مارچ

پاکستان پیپلز پارٹی 27 فروری کا عوامی مارچ مہنگائی، بے روزگاری کے خلاف ملک بھر میں کامیابی کے جھنڈے لہرانے والا ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سیاسی بصیرت کا عملی ثبوت دیا ہے۔ اب تو تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایک زبان ہو کر موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے لئے لانگ مارچ کی حمایت کرنا شروع کردی ہے۔ کراچی سے خیبر تک اب ہر گلی ہر کوچہ عوام بلاول بھٹو زرداری کی آواز پر لبیک کہنے کو مکمل

Read more

رحمان ملک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک وفات پا گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ، سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما رحمان ملک کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث 70 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔

Read more

کیا لاڑکانہ میں میڈیکل کی طالبات نمرتا اور نوشین کے ریپ اور قتل کا مجرم ایک ہی ہے؟

آج کل پورے سندھ میں ایک مرتبہ پھر میڈیکل تعلیمی اداروں میں اسٹوڈنٹس کو ریپ کر کے مرڈر کرنے کے مبینہ واقعات یا خودکشی کے واقعات نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ گزشتہ دو سال سے ایسے واقعات سندھ، پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ملک کی بدنامی کا باعث بنے ہوئے ہیں اور سندھ بھر میں والدین اپنی بچیوں کو یونیورسٹیز میں پڑھنے کے لیے بھیجنے پر خوف کا شکار ہیں۔ ان واقعات کی مختصر تفصیل درج ذیل ہے،

Read more

بلاول بھٹو کے اعلان کردہ لانگ مارچ سے وابستہ امیدیں

موجودہ عمران حکومت میں ایک حشر بپا ہے، پورے ملک میں ہر طرف پریشانی ہے، ہر گھر گھر میں بھوک سے تنگ مہنگائی کے مارے ہوئے عوام اب نجات چاہتے ہیں، عوام کی امید چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ہیں، کیونکہ اس وقت ملک میں کوئی اپوزیشن کا متحرک کردار ادا کر رہا تو وہ بلاول بھٹو زرداری ہی ہیں، بلاول بھٹو بیک وقت کراچی ہو یا اسلام آباد یا پھر کوئٹہ انتہائی متحرک کردار ادا کر

Read more

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ، اغراض و مقاصد اور توقعات

پچھلے سال جب پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا اعلان کیا تھا تو اس وقت بھی پیپلز پارٹی واحد اتحادی جماعت تھی جس نے گراس روٹ لیول تک مارچ کامیاب بنانے اور نیازی حکومت سے چھٹکارا حاصل کرنے کی تیاریاں بڑے زور و شور سے شروع کردی تھیں، مگر اس وقت جن وجوہات کی بنا پر لانگ مارچ کو منسوخ کر دیا گیا تھا آج ان پہ بحث کے بجائے پیپلز پارٹی کی جانب سے

Read more

نواز شریف کی غلطی اور عمران خان کا چانس

سیاست بے رحمی، خود غرضی اور مفاد پرستی کا کھیل ہے۔ اس میں دوستی اور خونی رشتوں کا بھی لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ باپ، بیٹا اور بھائی ایک دوسرے کے مقابلے پر کھڑا ہونے میں ہار محسوس نہیں کرتے۔ کیوں کہ طاقت اور اقتدار کا نشہ آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے۔ ایک مقبول سیاستدان ہر وقت موقع کی تاک میں رہتا ہے کہ کب اس کا مخالف غلطی کا مرتکب ہو اور وہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو

Read more

جہانگیر ترین کا طیارہ، اقتدار کی ہما

ساڑھے تین برسوں میں پہلی بار سیاست میں حقیقی معنوں میں ہلچل مچی ہے، اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے اور نیچا دکھانے پر اپنی طاقت صرف کرتی رہیں، اب اپوزیشن عمران حکومت کو ٹف ٹائم دینے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرتی نظر آ رہی ہے، پیپلز پارٹی کے پی ڈی ایم سے نکلنے کے بعد وقتی طور پر اپوزیشن میں دراڑ پڑی مگر اب دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف ایک نقطہ پر متحد ہو گئی

Read more

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری: ایک پر حملہ سب پر حملہ

ممتاز شاعر منیر نیازی نے نہ جانے کس موقع کی مناسبت سے پنجابی کی ایک غزل کہی تھی لیکن جب میں عمران خان، مراد سعید اور محسن جمیل بیگ تنازعہ پر قلم اٹھا رہا ہوں تو مجھے ان کا درج شعر بہت یاد آ رہا ہے۔ ؂ کج شہر دے لوک وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی میں حیران ہوں کپتان اتنی جلدی اپنے ان دوستوں سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں جن کے کندھوں

Read more

ملتان کے بزرگان دین کی اولادوں ان کا کردار

ملتان کے وسیب ہوٹل پہ بیٹھا تھا کہ ایک پچاس پچپن سالہ شخص سے باتوں باتوں میں مخدوم سجاد حسین قریشی کے جد امجد کے بارے میں پوچھ لیا، اللہ ورایا نام کا شخص پہلے تو مجھے گھورتا رہا پھر کہنے لگا کہ ”میں زیادہ تو نہیں جانتا مگر میرے والد مرحوم کہتے تھے کہ مخدوم سجاد حسین قریشی انگریز سرکار کے وفادار تھے“ آنکھ مار کے کہنے لگا ”مالشیے تھے انگریز کے“ میرے ابا بتاتے تھے کہ انگریز جب

Read more

آئینی بالادستی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کی پر مغز گفتگو

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں جمہوری زوال کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں ملک آمریت اور مطلق العنانیت کی طرف گامزن ہؤا ہے۔ انہوں نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے نقطہ نظر سے عدلیہ اور وکلا کے کردار کا ذکر کیا اور اپیل کی کہ وہ آئین کی بنیاد پر عوام دوست نظام کی تشکیل

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات اور اسٹیبلشمنٹ

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی سمت اور بیانیہ درست تھا۔ استعفیٰ نہ دینے کا بہانا بنا کر پہلے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دے کر پی ڈی ایم چھوڑنے پہ مجبور کرنے والے اب اسی بلاول بھٹو زرداری کے موقف کے مطابق ایک دھاندلی زدہ، مسلط کردہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے

Read more

محسن بیگ کی گرفتاری، فائرنگ اور عمران خان کا خوف

صحافی و تجزیہ نگار محسن بیگ کی گرفتاری اور اس موقع پر صحافی کی طرف سے ظاہر کیا گیا رویہ، دونوں قابل مذمت افعال ہیں۔ ریاستی اداروں کو اظہار رائے کو دبانے کے لئے استعمال کرنے کا طریقہ حکومت کے جابرانہ اور ناقابل قبول مزاج کا برملا اظہار ہے۔ اس کی ایک صورت کراچی میں ایک دوسرے ریاستی ادارے کی طرف سے ایک اینکر اور اس کے ساتھیوں پر تشدد کی صورت میں دیکھنے میں آئی ہے۔ حکومت اقرار الحسن

Read more

محسن بیگ: گرفتاری میں مزاحمت پر نیوز ایجنسی کے مالک کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

صحافی محسن بیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے محسن بیگ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرکاری طور پر وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ یہ حراست کیوں عمل میں لائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

جھٹکا

عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آ رہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ ان واقعات میں سب سے پہلے 5 فروری 2022 کو لاہور میں آصف علی زرداری کی لیڈر آف دی اپوزیشن میاں شہباز شریف

Read more

عمران خان کی ”گھبراہٹ“ اور چوہدری شجاعت حسین کا پیغام

بالآخر 14 سال بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی چوہدری برادران (چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی ) سے ملاقات ہو ہی گئی۔ یہ ملاقات کس سہولت کار نے کرائی ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ پیغام رسانی اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں اطراف نے طویل ناراضی کے بعد ملاقات کی ضرورت محسوس کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)

Read more

زرداری اور بھنڈ برادری کے درمیان نواب شاہ میں زمین کا تنازعہ کیسے اور کب شروع ہوا؟

نواب شاہ کے مرزا پور تھانے کی حدود میں 12 فروری کو پیش آنے والے واقعے میں زرداری برادری اور بھنڈ برادری کے درمیان تنازعے میں ایک ایس ایچ او سمیت چھ افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے تھے۔

Read more

مقصود گل کا مجموعۂ کلام ”رت بھنا رابیل“ (لہو لہان گل ہائے یاسمین)

  14 فروری 2022 ء کو سندھ اور سندھی زبان کے منفرد لہجے کے صاحب طرز شاعر، نثر نویس، عالم، دانشور، محقق، مترجم، کالم نویس، صحافی، بچوں کے ادیب، ماہر تعلیم اور مصنف، مقصود گل کو بچھڑے 7 برس پورے ہو رہے ہیں۔ ان کی پیدائش سندھ کے تاریخی ضلع لاڑکانے کے ”رتودیرو“ نامی شہر میں 15 اپریل 1950 ء کو، سندھ کے نامور اور قادر الکلام شاعر، ادیب، عالم، تعلیم دان، صحافی، مدرس اور سماجی کارکن، قاضی عبد الحیی

Read more

”شہر جاناں میں باصفا“ لوگوں کی تلاش

اصل ”خبر“ تو یہ ہے کہ میرے اور آپ جیسے سینکڑوں پاکستانیوں کی آمدنی میں رتی بھر اضافہ کی بھی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ مارچ کا آغاز ہوتے ہی مگر ہمارے گھروں میں بجلی کے جو بل آئیں گے وہ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے کا ناقابل برداشت اضافہ دکھائیں گے۔ روزمرہ استعمال کی ہر شے کے نرخوں میں ایسے اضافوں کے لئے میں کئی ماہ سے اس کالم کے ذریعے آپ کے ذہنوں کو

Read more

تبدیلی کی ہوائیں

لیاقت علی خان کی شہادت ہماری تاریخ میں وہ نقطہ تھا جہاں غیر سیاسی قوتوں کے اونٹ نے سادھارن عوام کے خیمے میں گردن داخل کر لی۔ خواجہ ناظم الدین نے وزارت عظمیٰ سنبھالی اور روہیل کھنڈ ریلوے میں اسسٹنٹ آڈٹ افسر کی ملازمت سے عملی زندگی شروع کرنے والے غلام محمد پاکستان کے گورنر جنرل بن بیٹھے۔ یہ ہماری پہلی ہائبرڈ حکومت تھی جو 17 اپریل 1953 کو پنجاب فسادات اور مصنوعی قحط جیسی سازشوں کی چٹان سے ٹکرا

Read more

کیا عمران خان قومی اسمبلی ”تحلیل“ کر دیں گے؟

کسی بھی جمہوری ملک میں پارلیمانی نظام میں ارکان کی اکثریت کی حمایت سے محروم ہونے والی حکومت کے خلاف اپوزیشن ”تحریک عدم اعتماد“ لاتی ہے یا پھر کوئی حکومت سالانہ مالیاتی بجٹ منظور کرانے میں ناکامی پر مستعفی ہو جاتی ہے۔ صدر مملکت بھی اکثریتی ارکان کی حمایت سے محروم ہونے پر وزیر اعظم کو ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا کہہ سکتے ہیں ایسا بھی ہوتا ہے جب وزیر اعظم خود محسوس کرے کہ اسے ارکان کی

Read more

ایک بالٹی والا وزیراعظم

نوے برس کے ضعیف آدمی کے پاس کوئی پیسہ نہیں تھا۔ مالک مکان کو پانچ مہینے سے کرایہ بھی نہیں دے پایا تھا۔ ایک دن مالک مکان طیش میں کرایہ وصولی کرنے آیا ۔ بزرگ آدمی کا سامان گھر سے باہر پھینک دیا۔ سامان بھی کیا تھا۔ ایک چار پائی ‘ ایک پلاسٹک کی بالٹی اور چند پرانے برتن ۔ پیرانہ سالی میں مبتلا شخص بیچارگی کی بھرپور تصویر بنے فٹ پاتھ پر بیٹھاتھا۔ احمد آباد شہر کے عام سے

Read more

اندھا سخی، بھلکڑ منصف اور تین چوتھائی کچرا

وزیراعظم عمران خان اپنے وزراء میں جب کارکردگی کی بنیاد پہ سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے تھے تو بادی النظر میں وہ اس بات کا اعتراف کر رہے تھے کہ ان کا اپنی چار درجن سے زائد کابینہ کا چناؤ درست نہیں تھا۔ ان دس وزراء میں حسب توقع کابینہ کے سب سے زیادہ محنت و مشقت کرنے والے یا یوں کہہ لیں دن رات مصروف عمل رہنے والے وزیر برائے پوسٹل سروسز مرد آہن مراد سعید اول قرار پائے۔ دنیا ٹی

Read more

بہترین کارکردگی والے وزرا اور حکومتی گھبراہٹ

وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ عوام کے ساتھ مذاق ہے یا وزرا کے ساتھ۔ ملک کی صورتحال مکمل طور پر واضح ہے اس کے باوجود عمران خان کے وزرا کی زبان ایک بار پھر دراز ہو گئی ہے۔ بیانات کا سلسلہ جاری ہے دھمکیاں بھی اسی طرح دی جا رہی ہیں، جیسے سابقہ سارے حکمران گرفتار کرلئے گئے اور ان سے رقم حاصل کر کے

Read more

آج کے سندھ کی حقیقی تصویر

ہمارا شمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جن کو اپنے سوا سب کی خبر ہوتی ہے، جہاں کے لیڈر ہر بات میں جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں ( خاص طور پر جب وہ حکمران بھی ہوں) اور ہم واقعتاً کچھ بھی کر نہیں سکتے کیونکہ اصل اور حقیقی خبر کو بگاڑ کر، اس کا کچومر نکال کر، اس کی اصل شکل بگاڑ کر ”مکس آچار“ بنا کر کھانے کی عادت نشے کی طرح ہماری رگوں میں شامل

Read more

کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟

ملک میں دیگر تمام مسائل اور معاملات کو بھلا کر اس ایک معاملہ پر بحث ہورہی ہے کہ کیا لاہور میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی۔ خاص طور سے عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے معاملہ میں نواز شریف نے اعتراض واپس لے کر ان قیاس آرائیوں میں شدت پیدا کی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کے اشارے

Read more

عدم اعتماد کی سیاست کے امکانات

پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ہر محاذ پر کچھ نہ کچھ سیاسی مہم جوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس مہم جوئی کی مدد سے اپنی سیاست، جماعت اور کارکنوں کو یکجا رکھنا ہوتا ہے۔ کیونکہ پاکستان کی مجموعی سیاست میں حزب اختلاف مثبت سیاست کے مقابلے میں منفی سیاست پر زیادہ زور دیتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک عمومی خیال یہ

Read more

عمران خان کی کابینہ یا پرائمری اسکول کا جلسہ تقسیم انعامات؟

فواد چوہدری سخت محنت کے باوجود دس بہترین وزیروں میں جگہ نہیں بنا سکے جبکہ وزیر داخلہ شیخ رشید قوم کو دہشت گردی سے ڈرانے کے باوجود اعلیٰ کارکردگی دکھانے والے وزیروں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ وزیر اطلاعات میڈیا کنٹرول کرنے، مستقل بنیادوں پر عمران خان کی قصیدہ گوئی کا اہتمام کرنے اور ناقدانہ آوازوں کو کچلنے کی تمام تر کوششوں کے باوجود اتنے ’نمبر‘ بھی حاصل نہیں کرسکے کہ وہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو جاتے۔ اب

Read more

تحریک عدم اعتماد کی باتیں

ہماری سیاست کے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ہمارے ہاں جتنی آسانی سے حکومتیں بنتی ہیں اتنی ہی آسانی سے رخصت بھی ہو جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں سینٹ سے سٹیٹ بنک بل کی منظوری کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین لفظی گولہ باری اور حکومتی جشن جاری تھا۔ اچانک مگر میاں شہباز شریف کی دعوت پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے اور اپوزیشن

Read more

تحریک عدم اعتماد کی باتیں

ہماری سیاست کے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ ہمارے ہاں جتنی آسانی سے حکومتیں بنتی ہیں اتنی ہی آسانی سے رخصت بھی ہو جاتی ہیں۔ اب یہی دیکھ لیں سینٹ سے سٹیٹ بنک بل کی منظوری کے بعد مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے مابین لفظی گولہ باری اور حکومتی جشن جاری تھا۔ اچانک مگر میاں شہباز شریف کی دعوت پر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو ان کی رہائشگاہ ماڈل ٹاؤن پہنچ گئے اور اپوزیشن

Read more

ایک اور سیاسی شہید؟

مسلم لیگ ن عمران خان کی جگہ آصف علی زرداری کو نیا وزیراعظم بنانے پر تیار ہے لیکن ابھی تک آصف علی زرداری نے ہاں نہیں کی۔ یقین نہیں آ رہا آپ کو؟ میں نے بھی پہلی دفعہ یہ بات سنی تو مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا۔ دو ہفتے قبل مولانا فضل الرحمان کے ایک قریبی ساتھی نے لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات کا جائزہ لیا۔ مولانا صاحب کے

Read more

عمران خان، عثمان بزدار اور نیوٹرل امپائر

ساڑھے تین سال حکومت کرنے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں عثمان بزدار کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے ’نیوٹرل امپائر‘ مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ وہ کسی ٹی وی پروگرام میں مکمل غیر جانبداری سے یہ بتا سکے کہ کیسے عمران خان کے چنے ہوئے ’وسیم اکرم پلس‘ نے پنجاب کی حالت بدل دی ہے۔ عمران خان کو عثمان بزدار کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے کی تجویز دینے کی ضرورت یوں محسوس

Read more

کمپنی یہی چلے گی

پاکستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ میڈیا کی حد تک دیکھیں تو لگتا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت بس چند ہفتوں کی مہمان ہے۔ لیکن کیا اصل میں ایسا کچھ ہونے جا رہا ہے؟ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی طرف سے پی پی پی کے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کے لئے دئیے گئے عشائیے سے شروع ہونے والی سیاسی بحث سے زبردستی ڈالے گئے پردے ہٹانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس عشائیے کے بعد

Read more

حزب اختلاف کی سیاست کا المیہ

عمومی طور پر حزب اختلاف کی سیاست مستقبل کی حکومت کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوری سیاست میں جہاں حکومت بہت زیادہ اہمیت رکھتی ہے وہیں حزب اختلاف کی سیاست کو بھی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔ حزب اختلاف کی سیاست حکومت کے مقابلے میں ایک متبادل سیاست کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ لوگ حکومت کی ناکامی کے بعد اسے ایک متبادل حکومت کے طور پر اہمیت دیں۔ لیکن پاکستان کی حالیہ سیاست کو

Read more

بے خودی بے سبب نہیں غالب

مقتدر حلقوں کے ڈرائنگ رومز میں بحث نہ تو اپوزیشن کی سیاست پر ہو رہی ہے اور نہ ہی کپتان کی لیاقت پر تاہم بحث کا اصل موضوع کمان کی تبدیلی یا توسیع ہی ہے اور یہی وہ اہم معاملہ ہے جس کی راہ میں آنے والی ہر رکاوٹ یا ماحول کو سیاست سمجھ لیا گیا ہے۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا جواز ختم ہو چکا

اپوزیشن لیڈروں کا یہ دعویٰ کہ ’ملک کو بچانا ہے تو عمران کو ہٹانا ہو گا‘ ایک سستے سیاسی ہتھکنڈے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کی ناکامیوں اور ان کے سیاسی طریقہ کار کو ان سطور میں مسترد کیا جاتا رہا ہے لیکن ایک شخص کو ملک کی سیاسی، معاشی اور سماجی ابتری کا ذمہ دار قرار دے کر مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ ملک کو

Read more

پارلیمان میں اپوزیشن کی ”ناکامیاں“

یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کی سب سے بڑی اپوزیشن ہے عمران خان کو ”مسند اقتدار“ پر بٹھانے والی قوتوں نے انہیں ایوان زیریں میں ”اتحادی جماعتوں“ کی بیساکھیوں کا محتاج بنا دیا ہے جب کہ ایوان بالا میں تاحال پی ٹی آئی کی حکومت اکثریت سے محروم ہے اس لئے ایوان بالا میں اپوزیشن جب چاہتی ہے حکومتی بل کو روک لیتی ہے لیکن پارلیمان کے ایوان بالا

Read more

نواز شریف: ڈھولا تیری لوڑ پے گئی اے

سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میاں نواز شریف کے خلاف اپنی توانائیاں صرف کرنے کے بجائے عوامی امور پر اپنی توجہ مرکوز کرے۔ بقول ان کے نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے حکومت اس سے زیادہ رقم ان کے خلاف قائم مقدمات پر خرچ کرچکی ہے۔ انہوں نے نواز شریف کے خلاف جاری مہم کو مقصد لا حاصل قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ وہ

Read more

کیا حکومت کی روانگی کی سیٹی بج گئی ہے؟

لگتا ہے۔ سیٹی بج گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھاگے دوڑتے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف کے ظہرانہ پر چلے آنا اور ماڈل ٹاؤن میں ان کا شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی طرف

Read more

کیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے قائدین کی ملاقات تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے؟

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کے صاحب زادے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف، ان کے صاحب زادے حمزہ شہباز اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز موجود تھے۔  لاہور — پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں قومی اسمبلی میں

Read more

شاہ محمود قریشی کی جارحیت اور عمران خان کے اندیشہ ہائے دور دراز

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ سے سٹیٹ بنک بل منظور ہونے کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی پر شدید تنقید کی ہے اور انہیں ’بکا ہوا‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’یوسف رضا گیلانی کہیں نہیں جانے والے کرسی سے چپکے رہیں گے۔ یہ کمپرومائزڈ اپوزیشن لیڈر ہے‘۔ شاہ محمود قریشی کے اس تند و تیز بیان کا پس منظر اگرچہ ملتان کی سیاست ہے جہاں وہ خود اپنے بیٹے

Read more

پیپلز پارٹی اور سندھ میں مقامی حکومت کا نظام

بدقسمتی سے اس ملک میں مقامی حکومتوں کا سیاسی و جمہوری مقدمہ ہمیشہ سے تضادات اور ٹکراؤ سمیت دوہرے معیارات کا شکار رہا ہے۔ اس طرز عمل کی وجہ سے مقامی حکومتوں کا سیاسی نظام ہماری ریاستی و حکومتی ترجیحات میں بھی بہت پیچھے کھڑا نظر آتا ہے۔ اس مقدمہ میں وہ تمام بڑی سیاسی و مذہبی جماعتیں جو کسی نہ کسی دور میں اقتدار کی سیاست کا حصہ رہی ہیں مجرم ہیں۔ کیونکہ یہ تمام سیاسی قوتیں سیاست، جمہوریت

Read more

ریاست کو عظیم عوامی تحریک کی ضرورت ہے

عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہی نظر آ رہی ہے، اقتصادی محاذ ہو یا معیشت، قانون ہو یا ملازمتوں کی فراہمی خدا بھلا کرے میرے خان کا بڑی مستقل مزاجی سے فیل ہوتے چلے جا رہے ہیں لیکن تمام تر ناکامیوں کے باوجود اس حکومت کی ایک خوبی یہ ہے کہ سینیٹ سے بل پاس کرانے میں یہ ہمیشہ کامیاب ہوجاتی ہے۔ یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان کی ٹیم کے پاس ایسی کون

Read more

اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں

متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں کوئی چمتکار دکھا سکتی ہے یا نہیں یہ سوال میڈیا پر ہر روز دہرایا جاتا ہے تاہم اُس کے لیے نواز شریف کو اپنی جماعت یا شاید شہباز شریف پر اعتماد کرنا ہو گا جس کے لیے وہ تیار نہیں۔ ن لیگ کی ساری سیاست مقدمات کے گرد ہی گھوم رہی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

ریاست کو عظیم عوامی تحریک کی ضرورت ہے

عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر ناکام ہی نظر آ رہی ہے، اقتصادی محاذ ہو یا معیشت، قانون ہو یا ملازمتوں کی فراہمی خدا بھلا کرے میرے خان کا بڑی مستقل مزاجی سے فیل ہوتے چلے جا رہے ہیں لیکن تمام تر ناکامیوں کے باوجود اس حکومت کی ایک خوبی یہ ہے کہ سینیٹ سے بل پاس کرانے میں یہ ہمیشہ کامیاب ہوجاتی ہے۔ یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ عمران خان کی ٹیم کے پاس ایسی کون

Read more

نواز کھوکھر نے غلام اسحق کا فون نظر انداز کر کے نواز شریف کا ساتھ دیا

بظاہر دنیا دار لیکن درحقیقت درویش صفت سیاست دان الحاج محمد نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ان کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا عجب اتفاق ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی انہوں نے اپنے آپ کو پارلیمنٹ میں ایک تجربہ کار پارلیمنٹرین ثابت کیا، وہ اپنے حلقہ کے لوگوں کی خوشی غمی میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔ 4 نومبر 1990 قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے اور 6 اگست 1993 تک اس

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان کا بلاول ہاؤس، مولانا ہاؤس میں بدل چکا ہے

ڈیرہ اسماعیل خان میں 13 فروری کو سٹی میئر کا الیکشن ہونے جا رہا ہے۔ جس میں تحریک انصاف کے نامزد عمر امین گنڈا پور، پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کنڈی اور جے یو آئی کے کفیل نظامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔ اس انتخاب میں میاں خیل گروپ کے قیضار خان اور تحریک لبیک کے نامزد امیدوار بھی موجود ہیں جو کہ خود تو جیتنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں مگر دوسروں کی ہار

Read more

مضبوط اپوزیشن ناکام کیوں؟

سینٹ میں اپوزیشن کی تعداد حکومت سے زیادہ ہیں لیکن عجیب بات ہے کہ آب تک اپوزیشن نے ایک بل نہیں روکا۔ کل سٹیٹ بینک ترمیمی بل میں اپوزیشن ایک بار پھر ہار گیا۔ حالانکہ اپوزیشن کی کل تعداد حکومت سے زیادہ تھی۔ ٹوٹل بارہ ارکان غیر حاضر تھے۔ جس میں زیادہ تر اپوزیشن کی تھی۔ لیکن ایک اہم پی پی پی کے رہنما اپوزیشن کے لیڈر یوسف رضا گیلانی کی غیر حاضری پر اپوزیشن ایک دوسرے کو تنقید کا

Read more

سٹیٹ بینک ترمیمی بِل 2021 کی منظوری: سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کی غیر حاضری اور حکومت کی برتری زیر بحث

سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن کا سٹیٹ بینک ترمیمی بِل نہ روک پانا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ جمعے کے اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت آٹھ سینیٹرز (پیپلز پارٹی کے دو اور پی ڈی ایم کے چھ) غیر حاضر رہے اور حتمی گنتی میں حکومت نے محض ایک ووٹ سے برتری حاصل کرلی تھی۔

Read more

لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد

حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کر سکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ سوئم کیا موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف کے پاس کوئی مضبوط صلاحیت موجود ہے کہ وہ واقعی

Read more

صوبے کے نام پر سیاست

قومی سطح پر ایک بار پھر جنوبی پنجاب صوبے کی بازگشت سنائی دے رہی ہے گزشتہ روز سینٹ کے اجلاس میں پاکستان کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے جنوبی پنجاب صوبے کے حق میں اظہار خیال کیا۔ ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ الیکشن کی آمد سے قبل سرائیکی صوبے کے حق بیانات آنا شروع ہوئے ہوں۔ جب بھی انتخابات کا موسم قریب آتا ہے یا پھر سیاسی جماعتوں کو سرائیکی وسیب سے حمایت درکار ہوتی ہے تو

Read more

حکومت گرانے کی بجائے پاکستان بچانے کی بات کریں

اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی کی طرف سے پاکستان میں کرپشن میں اضافہ کی اطلاع دینے پر وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسرے سال ملک میں کرپشن کے اضافے کی اطلاع دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بدعنوان اور چور ہے۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول

Read more

اصلی تبدیلی آ رہی ہے

24 فروری پیر کے روز پیپلز پارٹی کے ملک گیر کسان مارچ احتجاج میں جہاں کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی وہیں شہری علاقوں سے بھی عوام بڑی تعداد شریک رہی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان حکومت کے خلاف 27 فروری کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی کال بھی دے رکھی ہے۔ قبل ازیں نواز شریف اور شہباز شریف کی کال پر مسلم لیگ نون بھی پنجاب کے بڑے شہروں میں مہنگائی

Read more

سانحہ مری: واہ عثمان بزدار واہ

7 اور 8 جنوری 2022 ء کی درمیانی رات مری آنے والے ”سیاحوں“ کے لئے قیامت کی رات تھی۔ محکمہ موسمیات کی وارننگ کی پرواہ کیے بغیر دو اڑھائی لاکھ سیاح مری اور گرد و نواح میں پہنچ گئے کسی کے وہم و گماں بھی نہ تھا کہ وہ برفباری میں پھنس جائے گا۔ لہذا سیاح برفباری انجوائے کرتے اور ”سیلفیاں“ بناتے مری سڑکوں پر گھوم پھر رہے تھے کہ آناً فاناً برفانی طوفان میں پھنس گئے جس سے 23

Read more

وجاہت مسعود کی والدہ انتقال کر گئیں

ادارہ ”ہم سب“ کے مدیر اعلیٰ اور ممتاز صحافی وجاہت مسعود کی والدہ زہرہ بیگم آج گوجرانوالہ میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ دکھ کی اس گھڑی میں ”ہم سب“ کے دوست وجاہت مسعود سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے بھی اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ادارہ ”ہم سب“ کے مدیراعلی وجاہت مسعود کی والدہ زہرا بیگم کے انتقال کی خبر سن کر سخت صدمہ ہوا۔ انہوں نے وجاہت مسعود کی اہلیہ سماجی کارکن

Read more

ہم کب سدھریں گئے

کبھی کبھار سوچتا، اور غور کرتا ہوں، ہم نے اپنا رخ کس طرف کر لیا ہے، ہم کس سمت کو نکل گئے ہیں، کس منزل کو حاصل کرنا چاہتے ہیں آخر۔ ہم بطور مسلمان کیوں اتنے بے حس ہوتے جا رہے۔ ہمارے قدم اس منزل کی جانب جا رہے۔ جہاں شرمندگی اور گہرائی کے سوا آگے کچھ بھی نہیں ہے۔ چند شہ سرخیاں ملاحظہ کریں۔ حکمراں ہیلی کاپٹر پر بیٹھ کر عوام کا تماشا دیکھتے رہیں۔ بلاول بھٹو۔ مری میں داخلہ

Read more

تبدیلی سرکار میں بغاوت؟

زیادہ پرانی بات نہیں جب پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کا نعرہ امید کا استعارہ تھا۔ یہ عمران خان کا کمال ہے کہ انہوں نے اپنی حکومت کے صرف تین سالوں میں ہی تبدیلی کا لفظ اتنا بدنام کر دیا کہ اب یہ طعنہ اور گالی بن چکا ہے۔ سن 2018 میں جن لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا، اب وہ اپنے آپ کو کوستے پھر رہے ہیں جبکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی

Read more

منی بجٹ: پاکستان کی پارلیمان میں مالی ضمنی بِل یعنی فنانس سپلمنٹری بِل پر بحث

آبپارہ مارکیٹ میں شاپنگ کرتی رابعہ نے سوال کیا کہ آخر یہ کیسی مدینہ کی ریاست ہے جہاں امیروں پر ٹیکس لگانے کے بجائے غریبوں پر لگایا جارہا ہے؟ اگر حکومت عوام کو ریلیف دے تو آنے والے کئی ساکوں تک عوام انھیں ہی ووٹ دے گی۔

Read more

’صدی کے بحران‘ سے کیسے نجات پائی جائے؟

وزیر اعظم عمران خان کے قومی معیشت کو ’اوپر اٹھانے‘ کے دعوے جاری ہیں اگرچہ تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ’متنبہ‘ کیا ہے کہ ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہؤا تو ملک کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ عمران خان نے قوم کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں دی ہے جب قومی اسمبلی میں حکومت کے پیش کردہ ضمنی بجٹ پر اپوزیشن کی تند و

Read more

حکومت بمقابلہ اپوزیشن: ’انشا اللہ بہتر ہو گا‘

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فنانس بل یا منی بجٹ کی منظوری، ملک میں بڑھتی مہنگائی اور حالیہ مری سانحے کے بعد ملک کی سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر حکومت مخالف تحریک چلانے کا موقع ملا ہے لیکن کیا اس مرتبہ اپوزیشن جماعتیں اپنے مشن میں کامیاب ہو پائیں گی اور ان کی حکمت عملی کیا ہے؟

Read more

برفباری کے دوران موت کا ”رقص“

نصف صدی مری میں برفباری نہیں دیکھی۔ کم و بیش نصف صدی کا واقعہ ہے ایوب خان کا دور حکومت تھا مری میں 7، 8 فٹ تک برفباری ہوئی تو آزاد جموں کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد اور راولپنڈی کا رابطہ منقطع ہو گیا برف پگھلنے تک آمد و رفت بند رہی اس دور میں مری اور گرد و نواح میں برف ہٹانے کے لئے بھاری مشنری تھی اور نہ ہی وسائل۔ لیکن جوں ہی برفباری کا آغاز ہوا

Read more

بےنظیر بھٹو شہید: ایک عہدساز رہنما

محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے جانشین اور لاڈلے فرزند بلاول بھٹو زرداری نے اپنی عظیم والدہ  کی برسی کے موقع پر پیر صاحب گولڑہ شریف کی اس شاندار نظم سے اپنا خطاب شروع کیا. یہ تخت فاخرہ پر تاجدار بیٹھے ہیں. کہ تیر وقت کی زد میں شکار بیٹھے ہیں. قبائے صبر کئے تار تار بیٹھے ہیں. یہ کس کی یاد میں سوگوار بیٹھے ہیں. اجڑ گیا ہے یہ کس بدنصیب کا گلشن. یہ کس کے سوگ میں لوگ اشکبار

Read more

استعفے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، بلکہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کا دامن صاف ہے، ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا،

Read more

مری سانحہ: حکومت کی مکمل ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے

مری میں رونما ہونے والے سانحہ کی سنگینی بیان کرنے کے لئے الفاظ چننا محال ہے۔ ایک ہزار سے زیادہ کاریں مری جانے والی سڑکوں پر برف میں پھنسی ہیں اور اکیس افراد سردی میں ٹھٹھر کر جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ حکومت کی طرف سے رپورٹ طلب کرنے اور افسوس کا اظہار کرنے کے علاوہ ذمہ داری قبول کرنے کا ایک لفظ سننے میں نہیں آیا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیر اعظم کو ٹوئٹ کے ذریعے غم

Read more

چوری پکڑی گئی، سیاست گرم ہو گئی

الیکشن کمشن کی سکروٹنی کمیٹی کی نامکمل رپورٹ میں ایسے خوفناک حقائق سامنے آئے ہیں کہ تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین عمران خان کے قانونی مستقبل پہ نہایت سنجیدہ سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ 55 اکاؤنٹس چھپائے گئے، صرف 12 ظاہر کیے گئے۔ وصول شدہ رقم اور ظاہرہ کردہ فنڈز میں 31 کروڑ روپے کا فرق ہے، بیرونی فنڈز اور کھاتوں تک رسائی نہیں دی گئی، آڈٹ رپورٹس ناقص پائی گئیں، آمدن و اخراجات کے تخمینوں میں بعد پایا

Read more

مری میں برف میں پھنسنے سے ہلاکتیں، حکومت کے نزدیک سیاحوں کی تعداد بھی وجہ قرار، اپوزیشن کا ’نااہلی‘ کا الزام

سیاحوں کی بڑی تعداد کے مری پہنچنے اور انتظامیہ کے انھیں اینٹری پوائنٹس پر نہ روکنے پر اپوزیشن رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more