عابد حسن منٹو کی نظریاتی استقامت

عابد حسن منٹو کی سرگزشت ”قصہ پون صدی کا“ ہماری عوامی سرگزشت کا ایک عبرت ناک باب ہے۔ میں نے عابد حسن منٹو کو پہلے پہل گورنمنٹ کالج کیمبل پور (حال اٹک) میں یوم غالب کی ایک تقریب میں دیکھا اور سنا تھا۔ خود میں نے اس تقریب میں اپنا پہلا مضمون بعنوان ’غالب، غزل سے قصیدے تک‘ پڑھا تھا۔ بیسویں صدی کی پانچویں دہائی میں ہمارے اس کالج میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق اور پروفیسر محمد عثمان ہر سال

Read more

سسکتی، مرتی فلسطینی قوم اور بے حِس اقوامِ عالم

فلسطین ایک بار پھر آگ اور خون سے لت پت ہے اور ہر طرف انسانی لاشیں نظر آ رہی ہیں۔ سات اکتوبر کو شروع ہونے والے جنگی جنون کے بعد فلسطینی سرزمین بالخصوص غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی جانب سے مسلسل بمباری ہو رہی ہے اور شہری آبادیاں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ کل امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پیش کی گئی جنگ بندی کی قرار داد کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا

Read more

مسلماں تو ہے، انسان بھی ہے

میرے پاس لکھنے کے لیے شاید نیا کچھ نہ ہو لیکن مجھ جیسے کئی نا فہم لوگ جنہیں کبھی عرب اسرائیل جنگ میں دلچسپی نہیں رہی، جو بچپن سے فلسطین کے نام پر صرف یاسر عرفات کو جانتے تھے، آج وہ بھی خاموش نہیں رہ پا رہے ہوں گے۔ قلم اٹھانے پہ مجبور اسرائیل کے غزہ کے ایک ہسپتال پر کیے گئے حملے نے کیا۔ سینکڑوں اموات ہو چکی ہیں اور مزید بھی ہو سکتی ہیں۔ ان میں بچے اور

Read more

اسرائیل کا قیام کیسے اور کیوں عمل میں آیا اور غزہ کے ساتھ اِس کے تنازع کی تاریخ کیا ہے؟

سنہ 1948 میں اسرائیل نامی ریاست کے قیام کے اعلان کے بعد اسے یہودیوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ اور ’قومی گھر‘ قرار دیا گیا۔ مگر اس ریاست کی تشکیل کیسے اور کن علاقوں پر ہوئی اور اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان بنیادی حل طلب مسائل کون سے ہیں؟

Read more

نواز شریف کو چار سال بعد ملکی سیاست، عدلیہ، فوج اور معیشت میں کیا تبدیلی ملے گی؟

گذشتہ چار برسوں میں نہ صرف سیاسی جماعتوں کے بیانیے تبديل ہوئے بلکہ اقتدار کے کرسی پر بیٹھنے والا بھی بدلا۔ ان تمام تر تبدیلوں کے بعد جب نواز شریف پاکستان واپس لوٹیں گے تو انھیں چار سال قبل والے پاکستان سے کتنے مختلف حالات کا سامنا ہو گا؟

Read more

امپائر کا وائیڈ نہ دینے فیصلہ جس نے کوہلی کو سنچری مکمل کرنے کا موقع دیا

ورلڈ کپ کے گذشتہ روز کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کے خلاف سات وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ مگر اس دوران یہ بات زیرِ بحث رہی کہ امپائر رچرڈ کیٹلبرو کے وائیڈ نہ دینے کے فیصلے سے وراٹ کوہلی کو اپنی سنچری مکمل کرنے کا موقع ملا۔

Read more

میاں صاحب قومی مفاہمت کا راستہ اپنائیں

میاں نواز شریف کی چار سال بعد پاکستان واپسی کو جمہوری سیاسی قوتوں کے مابین مفاہمت کی فضا پیدا کرنے کا ایک اہم موقعہ بنایا جا سکتا ہے۔ مگر کیا مقتدرہ کے آشیر باد کے لئے بھاگم دوڑ کرتے ماحول میں میاں نواز شریف ایسا جراتمندانہ قدم اٹھانے کا حوصلہ دکھا پائیں گے۔ خیال رہے مقتدرہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی دوڑ میں بڑی سیاسی جماعتوں یعنی نون لیگ، پی پی پی، پی ٹی آئی اور جے یو آئی میں

Read more

مسلم لیگ (نون) اسٹیبلشمنٹ کی مجبوری کیوں؟

آنے والے انتحابات اگر واقعی الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق جنوری کے اخیر میں منعقد کرائے گئے تو موجود سیاسی حالات کی روشنی میں غالب گمان یہ ہے کہ اس میں کسی واحد سیاسی جماعت کو واضح اکثریت نہیں مل سکتی ہے یوں اس کے بعد جو حکومت بنی گی وہ مخلوط ہوگی۔ اگر چہ کچھ حلقوں کے خیال میں اسٹیبلشمنٹ کی یہ خواہش اور کوشش ہو سکتی ہے انتحابات کے بعد آئندہ حکومت چھوٹی پارٹیوں اور کچھ نئی

Read more

آزاد کشمیر میں خواتین نے پرچم کیوں اٹھا لیے

گزشتہ دنوں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد آزاد کشمیر کی سڑکوں پر نکلی۔ یہ ایک ایسا واقعہ تھا، جس کی آزاد کشمیر کی تاریخ میں کوئی مثال موجود نہیں ہے۔ آزاد کشمیر کی ستتر سالہ تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ عورتوں کی اتنی بڑی تعداد احتجاج کے لیے سڑکوں پر آئی ہو۔ عورتوں ہی کی قیادت میں عورتوں پر مشتمل یہ مظاہرے اس احتجاج کے سلسلے کی ایک کڑی تھے، جو کافی عرصے سے آزاد کشمیر میں

Read more

فکر کا جنازہ ہے ذرا دھوم کے نکلے

میں نے آج تک پرنٹ اور الیکڑانک میڈیا پر جو کچھ ( کالم بلاگز، مضامین) لکھا ہے۔ اس سے دستبردار ہو رہا ہوں۔ میری تحاریر و تقاریر سے اگر کسی کے سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی جذبات اور اعتقادات مجروح ہوئے ہیں تو معذرت خواہ ہوں۔ میرا کسی سیاسی، سماجی، مذہبی اور ذاتی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔ میں نے جو کچھ لکھا ہے وہ نہ مجھے الہام ہوا ہے اور نہ ہی کسی نے مجھے اسے لکھنے اور بولنے

Read more

کامیاب، خوشگوار اور صحت مندانہ زندگی گزارنے کے اصول و ہدایات

اس دنیا میں جہاں بھی انسان بستے ہیں اور ان کا تعلق کسی بھی رنگ، نسل و مذہب سے ہو وہ ایک کامیاب، خوشگوار اور صحت مندانہ زندگی گزارنا چاہتے ہیں۔ اور اگر آج کی ہم بات کریں یعنی سال 2023 کی تو موجودہ حالات میں یہ سب باتیں ایک خواب اور نا ممکنات میں سے گمان ہوتی ہیں۔ حقیقت میں انسانیت اس وقت اپنی تاریخ کے مشکل ترین حالات سے گزر رہی ہے۔ اس سب میں بہت سے مفکرین،

Read more

غزہ اور گمشدہ امت مسلمہ

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ’ہسپتال پر بمباری سے 800 افراد شہید‘ کئی زخمی ’سکول پر بھی فضائی حملہ‘ اب تک ہزاروں ٹن بارود غزہ پر گرایا جا چکا۔ دنیا کی تمام امن پسند اقوام کے لیے غزہ میں عام شہریوں کی ہلاکت ’انسانیت سوز مظالم‘ شہری آبادی ’ہسپتالوں میں بمباری‘ خوراک ’پانی کی بندش‘ نسل کشی پر شدید تشویش و اضطراب کا باعث ہے۔ وہ ارض مقدسہ جسے انبیاء کرام کا مدفن ہونے کا شرف

Read more

کنڈینسڈ میٹر فزکس کا تعارف

مادی آلات کی دریافت اور پھر ان کی مدد سے مادے میں تبدیلیوں کا عمل انسانی تاریخ کا حصہ رہا ہے۔ پتھروں، ہڈیوں، چمڑے کے استعمال سے لے کر برتن بنانے اور دھات کاری جس میں تانبہ، سیسہ، لوہا اور پیریاڈک ٹیبل کے دیگر تمام عناصر کی دریافت اور ترتیب شامل ہے۔ یونہی برقیات، حرارت، روشنی، مقناطیسیت اور کیمیاوی تعاملات سمیت سپر کنڈکٹر اور سپر فلائڈ کی دریافت، پلاسٹک، سیرامک، گرافین اور حالیہ وقتوں میں ٹوپولوجیکل انسولیٹر بھی شامل ہیں۔

Read more

’بادشاہ سلامت کی واپسی‘

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت انتخابات کے انعقاد اور ملک میں جمہوری و آئینی عمل جاری رکھنے پر اصرار کر رہی ہے تاہم اسے اس معاملہ پر مسلم لیگ (ن) کی طرف سے تعاون حاصل نہیں ہو رہا۔ پارلیمانی و آئینی تبدیلی کے نام پر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لاکر 16 ماہ تک مل کر ملک پر حکمرانی کرنے والی دو جماعتوں کے سیاسی طرز عمل میں اس تضاد کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ کیا اس کی

Read more

امریکہ، ایران یا انٹیلیجنس کا فقدان: غزہ پر ممکنہ اسرائیلی زمینی حملے کو کیا چیز روکے ہوئے ہے؟

گذشتہ کئی دنوں سے اسرائیل کی جانب سے عندیہ دیا جا رہا ہے کہ غزہ میں حماس کی عسکری وقت کے حتمی خاتمے کے لیے زمینی حملے کی تیاری کی جا چکی ہے جس کے لیے غزہ کی پٹی کی دوسری جانب ٹینک، توپ خانہ اور ہزاروں مسلح فوجی اکھٹے ہیں۔ مگر وہ کیا عوامل ہیں جو اعلان کےباوجود اسرائیل کو غزہ پر زمینی حملے سے روکے ہوئے ہیں؟

Read more

اگر شاہین بھی اپنی اصل کو لوٹ آئے: سمیع چوہدری کا کالم

اگر شاداب خان کو کھلانا ناگزیر ٹھہرا اور وہ بھی اپنی بہتر فارم میں آ گئے تو آسٹریلوی مڈل آرڈر کا امتحان تو لیں گے۔ اور اگر شاہین آفریدی بھی اپنے اصل کو لوٹ آئے تو پھر یہ ناممکن نہیں کہ پاکستان کی تازہ مہم جوئی کسی بھی ٹیم کے لئے ناقابلِ تسخیر ہو ٹھہرے۔

Read more

غزہ کی پٹی: ’دنیا کی سب سے بڑی کُھلی جیل‘ جس پر سکندر اعظم سے لے کر سلطنتِ عثمانیہ تک نے حکومت کی

41 کلومیٹر طویل اور 10 کلومیٹر چوڑی غزہ کی پٹی میں 23 لاکھ لوگ بستے ہیں۔ غزہ کی تقریباً چار ہزار سال پرانی تاریخ بیرونی حملوں اور قبضوں سے بھری ہوئی ہے۔ اس علاقے کی متعدد ادوار میں تقسیم در تقسیم، محاصروں اور جنگوں نے غزہ کی تباہی کے سفر میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ مگر زمین کا یہ چھوٹا سا ٹکڑا اتنی تاریخی اہمیت کا حامل کیوں ہے؟

Read more

کیبوتز: یہودی برادری کا انوکھا طرز زندگی جس نے اسرائیلی ریاست کو استحکام بخشا

کفار عزا، ناحل عوز اور ماگان میشل۔ یہ چند نام ہیں جن کے بارے میں کچھ دن پہلے تک شاید ہی کوئی جانتا تھا۔ لیکن اسرائیل فلسطین تنازع کے بعد عالمی میڈیا میں یہ الفاظ چھائے ہوئے ہیں۔

Read more

نواز شریف کو ”حفاظتی ضمانت“ کا مستحق بنانے کی تگ و دَو

سیاسی امور پر انگریزی اخبارات کے لئے عمر بھر رپورٹنگ کے بعد اردو کالم نگاری میں گھس آئے مجھ جیسے بے ہنر جن استادوں کے لکھے سے اپنی زبان درست رکھنے کی کوشش کرتے ہیں عرفان صدیقی ان میں سرفہرست ہیں۔ کالم نگاری سے اب وہ عملی سیاست کی جانب بھی راغب ہوچکے ہیں۔ نواز شریف کی اکثر تقاریر کا متن تیار کرتے ہیں۔ گزشتہ تین برس سے سینٹ کے رکن بھی ہیں اور اپنے پیش کردہ اس قانون کے

Read more

تشریف لاتے ہیں…میاں محمد نواز شریف!

یہ نواز شریف کی بیرونِ ملک سے چوتھی معروف واپسی ہو گی، پہلی دفعہ 2007 میں قریباً سات سالہ جلا وطنی کے بعد واپسی ہوئی مگر انہیں ایئر پورٹ سے ہی ملک بدر کر دیا گیا، اگلے سال وہ پھر پاکستان آئے اور انہیں ملک میں داخل ہونے کی اجازت تو دے دی گئی مگر انتخاب لڑنے کی اجازت نہیں دی گئی، پھر 2018 میں طاقتوروں کی دھمکیوں کو نظرانداز کرتے ہوئے، کلثوم نواز صاحبہ کو برطانیہ میں بسترِ مرگ

Read more

ایندھن کی عدم فراہمی پر تنازع جو پی آئی اے کی درجنوں پروازوں میں تاخیر یا منسوخی کی وجہ بنا

نوید کو اسلام آباد ایئر پورٹ پر بتایا گیا کہ طیارے میں ایندھن نہ ہونے کی وجہ سے کراچی جانے والی پرواز تاخیر کا شکار ہے۔ ان کے مطابق منگل کی رات بارہ بجے جب تاریخ تبدیل ہوئی تو پھر طیارے کے لیے فیول کا انتظام کیا گیا۔۔۔

Read more

میگھالیہ کے پراسرار کھڑے اور لیٹے پتھر جن سے جڑی انوکھی کہانیاں حقیقت سے زیادہ فسانہ لگتی ہیں

اندیا کی شمال مشرقی ریاست میگھالیہ کے نارتیانگ میں سینکڑوں کھڑے پتھر ایستادہ ہیں جن کی اونچائی تقریباً 8 میٹر ہے جبکہ ان کی اصلیت شاندار لوک کہانیوں میں چھپی ہوئی ہے۔

Read more

کیا فلسطینی مسلمان ”جسد واحد“ کا حصہ نہیں؟

زندان فرانسیس کا میخانہ سلامت پر ہے مے گل رنگ سے ہر شیشہ حلب کا ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق ہسپانیہ پہ حق نہیں کیوں اہل عرب کا مقصد ہے ملوکیت انگلش کا کچھ اور قصہ نہیں تاریخ کا یا شہد و عنب کا ”علامہ اقبال“ پیامبر اکرم ص کا فرمان ”امت مسلمہ جسد واحد کی طرح ہے اگر جسم کے کسی ایک حصے کو تکلیف پہنچے گی تو سارا بدن درد محسوس کرتا ہے۔ اس فرمان

Read more

دنیا کی نظریں ایشیا پر

تعلیمی اداروں میں اساتذہ ہوں، پارلیمنٹ میں بیٹھے سیاستدان ہوں یا ٹی وی سکرینوں پر بیٹھے تجزیہ کار ہوں ہر کوئی یورپ کے مہذب ہونے، اس کے قوانین اور اس کے لوگوں کے رہن سہن کی مثالیں دیتے نظر آئیں گے۔ ان کے نزدیک اس کی بڑی وجہ یورپ میں اچھے تعلیمی ادارے، سخت قوانین، رولز فالو کرنے والے لوگ، قانون کی عملداری اور جان و مال کا تحفظ ہے۔ لیکن ایشیاء آج کے یورپ سے ہزاروں سال قبل بھی

Read more

فلسطین میں انسانی حقوق کی پامالیاں

ایک صدی سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ حل ہونے کو نہیں آ رہا، قابض اسرائیلی فوج کا جب دل کرے، فلسطینیوں کے خون سے ان کے بازار رنگیں کر جاتے ہیں۔ ان کے گھروں کو لمحہ بھر میں مٹی کا ڈھیر بنا جاتے ہیں۔ کہیں والدین اپنے معصوم بچوں کے لاشے اٹھائے نظر آتے ہیں تو کہیں معصوم بچے اپنے والدین کی میتوں پر بیٹھے نظر آتے ہیں، کہیں بوڑھا باپ اپنے جوان بیٹے

Read more

انسان کتنا عظیم ہے؟

کارخانہ قدرت میں انسان کو اعلی مقام حاصل ہے۔ وہ ایسی خصوصیات اور صلاحیتیں رکھتا ہے کہ دیگر ہر کائناتی شے پر حاوی ہو تا جا رہا ہے۔ وہ چرند، پرند، حیوانات اور نباتات اور فطری توانائیوں کو اپنے مفاد میں استعمال کرنے کی بے پناہ قوت رکھتا ہے۔ ننگ دھڑنگ اندھیری غاروں میں رہنے والا انسان قدرتی آفات، جنگلی جانوروں اور حشرات الارض سے محفوظ نہ تھا۔ آگ کی دریافت کے بعد رات کو ان آفات سے بچنے کے

Read more

کیا ون ڈے کرکٹ معدوم ہونے والی ہے ؟

انڈیا میں مردانہ ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ اپنے شیڈول کے مطابق جاری ہے۔ افتتاحی میچ پچھلے ورلڈ کپ کی فاتح اور رنر اپ ٹیم کے درمیان تھا جو کہ ایک یک طرفہ مقابلہ ثابت ہوا اور پچھلی دفعہ کی فتح ٹیم انگلینڈ تیسرے درجے کی کوئی ٹیم لگ رہی تھی۔ اس کے بعد 2019 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا افغانستان جیسی نو آموز ٹیم سے ہار جانا بھی اس ورلڈ کپ کا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے۔ کرکٹ

Read more

نواز شریف کی آمد

نواز شریف کے خلاف عدالت میں ”وٹس ایپ کارروائی“ ڈال کر ایسے حالات کو جنم دے دیا گیا تھا کہ یا تو وہ اپنی بیمار اہلیہ کو اس علالت میں چھوڑ کر وطن عزیز کا سفر اختیار کرے اور اگر ایسا نہیں کرتے تو پھر شور مچایا جائے کہ نواز شریف واپس نہیں آ رہے ہے۔ جب سازش عدالتی کندھا استعمال کر کے بد ترین سیاسی عدم استحکام کا باعث بن چکی تھی تو اس وقت نواز شریف کے سامنے

Read more

غزہ کی تازہ صورتحال

اسرائیلیوں نے اعلان جنگ کے ساتھ ہی اپنی پوری طاقت معہ تمام عسکری ہتھیاروں و گولہ بارود کے بے محابہ استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ بے دریغ فائرنگ اور آرٹلری بمباری سے گھروں اور مہاجرین کے قافلوں کو نشانہ باندھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ امریکی و مغربی مقربین کی پوری تائید حاصل ہے۔ اسی گھمنڈ میں دور یزید کو تازہ کر رہے ہیں، اس نے غزہ کے مکینوں کی بجلی، پانی ادویات اور سامان خورد و نوش

Read more

نواز شریف کی پاکستان واپسی: ’سزا یافتہ‘ سابق وزیراعظم کے پاس جیل سے بچنے کا کوئی قانونی راستہ موجود ہے؟

نواز شریف کے پاکستان پہنچنے سے پہلے عوام کے ذہنوں میں یہ سوال ہے کہ جب سابق وزیرِاعظم پاکستان پہنچیں گے تو کیا وہ اپنے حمایتیوں سے خطاب کرنے کے لیے مینار پاکستان جائیں گے یا پھر انھیں دوبارہ کوٹ لکھپت جیل جانا پڑے گا؟

Read more

مغربی دنیا کے لبرل ازم کی آخری حد

غلاموں کا ایک گروہ کئی سال سے ایک پنجرے میں قید ہے، پنجرے کے مالکان اِن غلاموں کو صرف اپنے کام کاج کی غرض سے پنجرے سے باہر نکالتے ہیں، اُن سے مشقت کرواتے ہیں، انہیں بلاوجہ مارتے پیٹتے ہیں اور کبھی کبھار کسی غلام کو ذرا سی غفلت پر قتل بھی کر دیتے ہیں۔ ایک دن کچھ غلام فیصلہ کرتے ہیں کہ وہ پنجرے میں مزید زندگی نہیں گزار سکتے، انہیں اِس خوف اور دہشت کی زندگی سے آزاد

Read more

عمران خان مزید ”خطرے ناک“ کیوں ہوئے

دو سے زیادہ مرتبہ اس کالم میں یہ واقعہ لکھ چکا ہوں۔ نواز شریف صاحب کی چار برس بعد لندن سے وطن واپسی کے تناظر میں اسے دہرانا ضروری ہے۔ ہوا یہ تھا کہ 2021 کے دسمبر میں مسلم لیگ (نون) کے ایک اہم رہ نما کے فرزندکی اسلام آباد کے ایک مشہور ہوٹل میں دعوت ولیمہ تھی۔ میں اس میں شرکت کے لئے مہمانوں سے بھرے ہال میں داخل ہوا تو مسلم لیگ (نون) کے تین کے قریب رہ

Read more

ایران کی اسرائیل کے خلاف کارروائی کی دھمکی: ایران اور حماس کے درمیان تعلقات اتنے گہرے کیسے ہوئے؟

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ اگر غزہ میں اسرائیل کے ’فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم‘ بند نہ ہوئے تو ’مزاحمتی فورس‘ اگلے چند گھنٹوں میں ’پیشگی کارروائی‘ کر سکتی ہے۔ ایران اور حماس میں تعلقات اتنے گہرے کیسے ہو گئے؟

Read more

اور ورلڈ کپ 'زندہ' ہو گیا: سمیع چوہدری کا کالم

چار روز پہلے تک یہ ورلڈ کپ شاید تاریخ کا سب سے بورنگ ایونٹ دکھائی دے رہا تھا مگر افغانستان اور نیدرلینڈز کی ہمت جواں ہوئی تو اب نہ صرف ہر فیورٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی بج چکی ہے بلکہ ون ڈے ورلڈ کپ بھی اپنی کھوتی ہوئی معنویت پانے کو قدم بڑھا رہا ہے۔

Read more

میرا بیانیہ، میرا الیکشن

بیسویں صدی کے آخری عشرے اور اکیسویں صدی کے پہلے عشرے میں جنم لینے والے پاکستانیوں نے قومی سیاسی المیوں کا براہ راست مشاہدہ کیا۔ ضیائی آمریت نے سیاست کی گود بھرائی میں جن خانوادوں کو سیاسی شناخت دی ، وہی خانوادے آج قومی سیاست پر ہاوی ہیں۔ کبھی اسلام آباد بیٹھ کر تو کبھی لندن بیٹھ کر یہ خانوادے قومی سیاسی اُفق پر چھائے رہتے ہیں ، کبھی آسیب تو کبھی پرچھائیں تو کبھی چھاؤں کی طرح یہ خانوادے

Read more

حالیہ تنازعہ اسرائیل کے مستقبل کا تعین کرے گا

حماس، اسرائیل جنگ پہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس بھی بے نتیجہ رہا، امریکی وزیر خارجہ کی شٹل ڈپلومیسی سے قطع نظر تاریخ میں پہلی بار عالمی طاقتیں اسرائیلی جارحیت کی توثیق سے ہچکچا رہی ہیں، جمعہ کے اجلاس میں روس نے اسرائیل، حماس تنازعہ پر سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی جس میں شہریوں کے خلاف تشدد کی تمام کارروائیوں کی مذمت، انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی، غزہ تک انسانی امداد کی رسائی

Read more

آئندہ انتخابات سے کیا امید باندھی جائے؟

مارچ 2022 ءسے اماوس کی رات میں دلدلی جنگلوں میں چلتے ہوئے یہاں تک تو پہنچے کہ اگلے سال کے ابتدائی مہینوں میں انتخابات کی توقع ٹھوس شکل اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔ 21 تاریخ کو میاں نواز شریف وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز میں انتخابی نوک جھونک کی ابتدائی جھلکیاں شروع ہو چکی ہیں۔ کیا یہ انتخابات ہمیں جمہوری استحکام اور معاشی ترقی کی طرف لے جا سکیں گے۔ ایسے گمبھیر سوالات

Read more

علی اکبر ناطق کی خودنوشت: آباد ہوئے، برباد ہوئے

دَورِ حاضر میں علی اکبر ناطق کسی تعارف کے محتاج نہیں اورمستقبل میں بھی اُمید کی جاتی ہے کہ اُن کے ادبی قد میں مزید اضافہ ہو گا۔ ناطق کی شخصیت متاثر کُن ہے اور اُن کے قلم سے نکلا ہوا ادب بھی با ادب ہے۔ جہاں پاکستان و بھارت میں اُن کے معتقدین کی کثیر تعداد ہے، وہیں ناقدین بھی اُن پر حملہ آور ہونے کے لیے ہمہ وقت تیارہیں۔ ایک طرف وہ اُردو کے بعض کلاسیکی شعرا کے

Read more

شناختی کارڈ نمبر پچاس ہزار

جبر، گھٹن، غم و ابتلا انفرادی و اجتماعی انسانی المیوں کے اجزائے لازمی ہیں تو دوسری جانب یہی اجزا تخلیقی فصل کے لیے کھاد کا کام کرتے ہیں اور اس کھاد سے لمحہِ موجود کی قلم بند تاریخ اگتی ہے اور اس کی لہلہاہٹ اگلی نسل کو بھی پاﺅں جمائے رکھنے کا حوصلہ دیتی ہے اور اندر سے ٹوٹنے نہیں دیتی۔شاید اسی لیے اب تک یہ بحث ہے کہ تلوار زیادہ طاقت ور ہے یا قلم ، ظلم زیادہ سخت

Read more

"اسرائیل کے لئے ڈیجیٹل سفارت کاری”

دنیا کے تقریباً ہر ملک میں انتہا پسندوں کے گروہ سوشل میڈیا کے ذریعے مذہبی اور نسلی بنیادوں پر نفرت پھیلانے میں مصروف رہتے ہیں۔ چند ممالک میں یہ نفرت انتہائی منظم انداز میں پھیلاتے ہوئے مذہبی اقلیتوں کو بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے گھروں سے فرار ہونے کو مجبور بھی کیا گیا۔اس تناظر میں برما کے روہنگیا مسلمانوں اور سری لنکا کی مذہبی اقلیتوں کے ساتھ بدھ انتہا پسندوں کے ہاتھوں جو گزری اسے کئی لکھاریوں نے

Read more

’غیر یقینی کا شکار‘ پی ٹی آئی، نواز شریف کی منتظر ن لیگ اور ’غیر متحرک‘ پیپلز پارٹی: پاکستان کی سیاسی جماعتیں اس وقت کہاں کھڑی ہیں؟

الیکشن کمیشن کے اعلان کے مطابق پاکستان میں عام انتخابات جنوری کے آخری ہفتے میں ہوں گے تو ایسے میں یہ جاننا ضروری ہے کہ انتخابی مہم کے اعتبار سے بڑی سیاسی جماعتیں کہاں مضبوط ہیں جبکہ کن کے درمیان اتحاد یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ ممکن ہے۔

Read more

او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے کشمیر کا اہم دورہِ پاکستان

جموں و کشمیر کا مسئلہ سات دہائیوں سے زیادہ عرصے سے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان متنازعہ معاملہ رہا ہے۔ اس تنازعہ کی ابتدا 1947 میں تقسیم ہند سے ہوئی جب ریاست جموں و کشمیر کو تقسیم کے اصولوں کے مطابق ہندوستان یا پاکستان میں سے کسی ایک کے ساتھ الحاق کرنے کا انتخاب پیش کیا گیا۔ جموں و کشمیر کا اس وقت کا مہاراجہ ہری سنگھ جو ایک ہندو حکمران تھا، نے اکتوبر 1947 میں سیاسی عدم استحکام اور

Read more

123 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل: جب کرکٹ پہلی اور آخری بار اولمپکس کا حصہ بنی

یہ حیران کن ہے کہ اولمپکس کا واحد کرکٹ میچ فرانس میں ہوا جہاں آج بھی کرکٹ میں دلچسپی نہیں پائی جاتی۔ اس میچ کے قوانین بھی کچھ مختلف تھے۔ ان کرکٹ ٹیموں کے کھلاڑیوں کی تعداد 11 نہیں 12 تھی۔

Read more

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

حماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد امریکہ نے اپنی بحریہ کے سب سے جدید طیارہ بردار جنگی جہاز ’جیرالڈ فورڈ‘ کو خطے میں بھیجنے کا حکم دیا، اسرائیل کے ’آئرن ڈوم‘ نامی دفاعی نظام کے لیے درکار سامان سمیت اسلحے سے لدا جہاز اسرائیل بھجوایا جبکہ امریکی وزیر خارجہ کو دورہ اسرائیل پر بھیجا گیا۔ مگر سوال یہ ہے کہ امریکہ ہمیشہ اسرائیل کی مدد کیوں کرتا ہے؟

Read more

’چاند جیسا بنجر‘ جزیرہ جو چند برسوں میں ماحولیاتی بحالی کی عالمی مثال بنا

ایک چھوٹے کیریبئن جزیرے کی ناقابل یقین ماحولیاتی بحالی نے عالمی شہرت حاصل کی ہے۔ صرف چند سالوں میں ایک ویران چٹان کا جنگلی حیات کے لیے سرسبز پناہ گاہ میں تبدیل ہونا دنیا بھر کے ماہرین کے لیے ایک بہترین مثال ہے۔

Read more

معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟

اب تک تقریبا 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا تھا۔

Read more

ٹیلنٹڈ بندہ کہاں جائے

مانگے تانگے کی دو چار شاعری کی کتابیں پڑھ کر ہمارے اندر ایک زعم سا پیدا ہو گیا تھا کہ اردو تو ہمارے گھر کی باندی ہے۔ باقی مضامین پہ محنت کرنا تو بنتا بھی ہے مگر اردو پہ سر کھپانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں۔ میٹرک کے پرچے دیے تو اردو میں اسی فیصد نمبر آ گئے اور ہمارے زعم کی گویا تصدیق ہو گئی۔ اسی طرح انٹرمیڈیٹ کا امتحان بھی اطمینان کن انداز میں پاس کر لیا۔ اب

Read more

رواداری انسانی بقا کی ضامن ہے

ہم جس کائنات میں رہ رہے ہیں اس کا ذرہ ذرہ پکار کر ہمیں متوجہ کر رہا ہے کہ یہاں یک رنگی نہیں، رنگا رنگی ہے اور اسی اختلاف میں حسن کائنات مضمر ہے۔ انسانوں کی دنیا میں جب ہم قدم رکھتے ہیں تو ہمارا واسطہ ایک طرف نسلی، لسانی، علاقائی، قومی، سیاسی، معاشی و معاشرتی تنوع سے پڑتا ہے تو وہیں دوسری طرف انسانیت مختلف مذاہب میں منقسم نظر آتی ہے۔ رواداری ہی وہ واحد سبیل ہے جس کے

Read more

حماس اور امریکہ کا مقابلہ

حماس کا مقابلہ اسرائیل سے نہیں۔ امریکہ سے ہے اور مسلم دنیا میں صرف ایران اور شیخ حسن نصراللہ کی حزب اللہ کھل کر حماس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ باقی سب زبانی کلامی جمع خرچ ہے۔ او آئی سی کے 57 رکن ممالک امریکی ناراضی کو مول نہیں لے سکتے جبکہ امریکہ اور برطانیہ نے اپنے جنگی طیارہ بردار بحری بیڑے بحیرہ روم میں بھجوا دیے ہیں۔ اسرائیل کا تمام تر انحصار امریکہ اور یورپی ممالک کی مدد پر

Read more

سیاست کا بے رحم کھیل اور جیل کہانیاں

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سیاست ایک بے رحم کھیل ہے جب کہ کچھ لوگوں کے لئے سیاست عبادت کا درجہ رکھتی ہے اور وہ مقصد کے حصول کے اپنی پوری زندگی ایک ہی جماعت کے گیت گاتے گزار دیتے ہیں۔ یہ وادی اتنی پرکشش ہے کہ مصائب و آلام کے باوجود اس سے باہر نکلنے کو جی نہیں چاہتا۔ لوگ جیلیں کاٹتے ہیں اور خوشی خوشی اپنے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت لیتے ہیں لیکن اف نہیں کرتے

Read more

حماس کیا ہے؟

حماس کیا ہے؟ اس میں کون لوگ شامل ہیں؟ اسرائیل حماس تصادم کے تناظر میں یہ سوال ہر کوئی اٹھا رہا ہے۔ اگر تاریخ میں دیکھا جائے تو حماس کی ابتدا 1928 میں مصر میں اخوان المسلمون کی بنیاد سے جا کر جڑتی ہیں۔ تاریخ کے اس دور میں اخوان المسلمون بنیادی طور عرب اور اسلامی ریاستوں میں ایک ایسی اسلامی تحریک کے طور پر منظم ہوئی تھی، جس کا مقصد اسلامی اقدار کو مسجد سے باہر نکال کر سیاسی

Read more

تمام ادارے جمہوریت کے لیے آئینی ذمہ داریاں پوری کریں!

گزشتہ ہفتہ کے دوران سپریم کورٹ کے فل بنچ نے ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ مجریہ 2023‘ پر فیصلہ سناتے ہوئے پارلیمنٹ کے اختیار قانون سازی کو تسلیم کیا۔ اس قانون کے نفاذ کو قبول کر کے درحقیقت سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے اختیارات کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے حق کو تسلیم کر لیا گیا۔ اس تاریخ ساز فیصلے نے پارلیمنٹ کو ملک کا سب سے اہم اور سب سے بااختیار ادارہ تسلیم کیا کیوں کہ یہ

Read more

’افغانستان نے دفاعی چیمپیئن کو پچھاڑ کر ورلڈ کپ کا پہلا میچ جیتا‘

انڈیا میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ کے 13ویں میچ میں ایک بڑا اپ سیٹ اس وقت ہوا جب ون ڈے رینکنگ میں 9ویں نمبر کی ٹیم افغانستان نے دفاعی چیمپیئن اور ’فیورٹس‘ انگلینڈ کو 69 رنز سے شکست دی۔

Read more

ایسے ظلم سے چور کا مر جانا ہی بہتر ہے

میرے گھر میں کام کرنے والے ملازمین انتہائی سست ہیں۔ ان کو تمیز ہی نہیں کام کرنے کی۔ مجال ہے کوئی کام ڈھنگ سے کر دیں۔ ایک کام سو بار سمجھانا پڑتا ہے۔ نہ سمجھاؤں تو جیسا تیسا کام کر کے سو مر جاتے ہیں۔ سمجھ نہیں آتی ان کو اتنی نیند آ کیسے جاتی ہے۔ یہی دیکھ لیں ہم سب رات کو جاگ رہے ہوتے ہیں اور یہ ادھر کچن میں کرسی پہ بیٹھے بیٹھے سو جاتے ہیں۔ صبح

Read more

نو آبادیاتی قابضین اور انسانیت کا آخری معرکہ

میڈیکل سائنس میں ہونے والی جدید تحقیقات کے سبب آج ہم اچھے سے جانتے ہیں کہ وٹامن ہماری زندگی میں کتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کسی ایک وٹامن کی کمی بھی بدن میں نا موزوں تبدیلیوں کا باعث بن جاتی ہے جس کے نتیجے میں انسان موت کے منھ تک بھی پہنچ سکتا ہے۔ وٹامن سی اسی قبیل کا ایک اہم عنصر ہے جو انسان کی قوت مدافعت کا ذمہ دار سمجھا جاتا ہے، اس کی کمی سے سکروی

Read more

غزہ کی جنگ: ایک عام عورت کی سوچ

بحیثیت ایک عورت ہونے کے ایک مسلمان عورت ہونے کے ایک پاکستانی عورت ہونے کے آج میں اپنی سوچ اور کچھ سوال لے کر آئی ہوں۔ ہم بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ فلسطین میں اسرائیل نے ظلم کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ آئے دن ٹی وی پر دیکھتے رہتے ہیں کہ اسرائیل نے فلسطینی نوجوان شہید کر دیے۔ ایک عام عورت فلسطین اور اس پر اسرائیلی تسلط کی تاریخ اور وجوہات سے ناواقف ہے۔ جب کبھی وہاں کشیدگی

Read more

تابوت سکینہ کیا ہے؟ یہودی کیوں یہ تابوت حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اگر تاریخ کے تناظر میں دیکھا جائے تو اسرائیل کو اسلامی ممالک سے اپنا وجود تسلیم کروانے کی ایک وجہ تو اپنے ناجائز وجود کو بالآخر مسلم ممالک میں جائز حیثیت دلا کر مسلمانوں سے معاشی فوائد حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے وقت کی پیش بندی بھی ہے، جس کا ذکر قرآن شریف میں او ر تورات میں موجود ہے، دوسری طرف مخفی طور پر اس تابوت سکینہ کی تلاش بھی ہے، جس کے ذریعے سے یہودی اپنی

Read more

محمد اظہار الحق کی شخصیت اور ان کا شعری مجموعہ ”اے آسماں نیچے اتر آ“

میرا کتب بینی کا مشغلہ کوئی اتنا پرانا نہیں۔ بس میٹرک کے بعد یہ سلسلہ چل نکلا، یعنی آج سے یہی کوئی دو اڑھائی برس قبل! اس دوران علمی شخصیات سے مرحلہ وار میں متعارف ہوتا گیا، لیکن محمد اظہار الحق کے نام سے پہلی واقفیت ذیشان ہاشم کی کتاب ”غربت اور غلامی کا خاتمہ کیسے“ کے ”تعارف“ میں ہوا تھا۔ اس کتاب کا دیباچہ اظہار صاحب نے ہی لکھا، اور کیا شاندار لکھا۔ پھر بک کارنر سے جب ان

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں سزا: ’ملزمان متاثرہ لڑکیوں کو بے ہوش کر کے ان کی برہنہ ویڈیوز بناتے‘

دسمبر 2021 میں کوئٹہ میں منظر عام پر آنے والے ایک بڑے ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو سزا سنا گئی ہے، اس سکینڈل کے تحقیقاتی افسر کے مطابق ملزمان مختلف حوالوں سے لڑکیوں کو بلا کر نشہ آور چیزیں دیتے تھے اور پھر بے ہوشی کے بعد ان کی قابل اعتراض ویڈیو اور تصاویر بنا کر بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

کیا نکلا ویجائنل ڈلیوری کے اٹھارہ برس بعد

دو ہزار گیارہ کا لاہور؛ لاہور پہنچتے ہی ہم ان کے گھر جا پہنچے۔ دو ہزار ایک سے دو ہزار گیارہ تک ہمارے درمیان استاد شاگرد کا رشتہ انتہائی مضبوط ہو چکا تھا۔ چاہے ہم دنیا کے مختلف حصوں میں ہی کیوں نہ ہوں، بات ہو ہی جاتی تھی۔ لیکن گفتگو ابھی بھی زیادہ طرف یک طرفہ۔ جواب میں ہوں ہاں ہی سننے کو ملتا تھا۔ ہمیں لگتا ہے کہ اگر کبھی ہم ان سے قصہ یوسف پوچھتے تو جواب

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: محتاط آغاز نے انجام خراب کر دیا

میچ سے پہلے بابر اعظم نے کہا تھا کہ وہ ان مقابلوں کی یکطرفہ تاریخ سے آگاہ تھے اور ان کے بقول ہر سلسلے کو کہیں نہ کہیں تو رکنا ہی ہوتا ہے۔ مگر یہ کس نے سوچا تھا کہ ریکارڈ شکنی تو درکنار، یہ ٹیم شکست میں ذرا
سا بھرم بھی نہ بچا پائے گی۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

فلسطینیوں کو اپنے مسلمان بھائی کہنے والی مسلم اُمّہ کبھی دھمکی، کبھی دلیل، کبھی منھ زبانی ہمدردی دکھاتی رہی۔ اقوام متحدہ قراردادوں پر قراردادیں پاس کرتی رہی۔ اسرائیل اپنے خدائی مشن کو بڑھاتا گیا۔

Read more

چاند گرہن اور سورج گرہن نے کس طرح تاریخ کا رُخ موڑا ہے؟

سورج یا چاند گرہن نے انسانیت کو کئی طریقوں سے متاثر کیا ہے اور یہ متعدد ثقافتوں، عقائد کے نظاموں اور افسانوں میں پیوستہ ہیں۔ صدیوں کے دوران لوگوں نے گرہن کے ان کائناتی واقعات کو دیوتاؤں، ماورائی قوتوں، بھوت پریت اور جانوروں کی حیرت انگیز مجموعے سے جوڑا ہے۔

Read more

مفتی محمود رح اور ملکی سیاست!

14 اکتوبر سیاست کے عظیم مفکر مفتی محمود رح کا یوم وفات ہے، مفتی محمود رح پاکستانی سیاست کے وہ شہسوار تھے، جن کا نام رہتی دنیا تک یاد رکھا جائے گا۔ بڑے لوگ روز پیدا نہیں ہوتے، بڑی مدتوں بعد جنم لیتے ہیں، بڑے لوگ تاریخ کا حصہ نہیں ہوتے ہیں، خود تاریخ ہوتے ہیں، جب تک زندہ ہوتے ہیں ان کا فیض ایک جہاں کو پہنچتا ہے اور جب رخصت ہوتے ہیں تو ان کی فکر کے رواں

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں اور بخار میں مبتلا ہمارا سیارہ

اگرچہ سائنسدان گزشتہ کچھ دہائیوں سے انسانی سرگرمیوں کی وجہ سے برپا ہونے والی ممکنہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے خبردار کر رہے تھے لیکن معیشت میں اضافے کی شرح کے عشق میں مبتلا دنیا ان سائنسدانوں کی باتوں کو سنجیدگی سے لینے کے لئے تیار نہیں تھی۔ اور کافی عرصے تک ماحولیاتی تبدیلیوں کو مستقبل کا مسئلہ سمجھا جاتا رہا۔ مگر پچھلے کچھ سالوں میں دنیا بھر میں رونما ہونے والے شدید موسمی واقعات نے ماحولیاتی بحران کی خوفناک حقیقت سب

Read more

اسرائیل کے لیے بددعاﺅں کے کنٹینرز

” آپ اپنا دفاع بھلے مضبوطی سے کرنے کے قابل ہیں۔ مگر جب تک امریکا قائم ہے آپ کو ہرگز فکرمند نہیں ہونا چاہیے۔ہم ہمیشہ آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں (امریکی وزیرِ خارجہ انتنی بلنکن۔تل ابیب۔بارہ اکتوبر دو ہزار تئیس)۔ حالانکہ دانتوں تک مسلح اسرائیل کے آگے حماس کی فوجی قوت کچھ بھی نہیں۔پھر بھی بائیڈن انتظامیہ نے یہ ضروری جانا کہ جنوبی اسرائیل میں حماس کی کارروائی کے محض چوبیس گھنٹے کے اندر اندر پوری تفصیلات سامنے آنے

Read more

سرنگوں کا خوف اور گنجان آباد علاقے کی جنگ: غزہ پر زمینی حملہ جس کی تیاری اسرائیل برسوں سے کر رہا ہے

اسرائیل کے زمینی حملے کا منصوبہ خفیہ رکھا جائے گا لیکن اسرائیل نے برسوں سے اس کی تیاری کر رکھی ہے۔ اسرائیل نے اربوں ڈالر مالیت کا ’منی غزہ‘ نام کا ایک مرکز بنا رکھا ہے جہاں فوجیوں کو تربیت دی جاتی رہی ہے کہ کسی گنجان آباد علاقے میں کیسا لڑا جائے۔

Read more

بھول بھلیوں میں گھومتی کہانی

جہاز کے کیبن میں اس سمے میزوں کے کھلنے کی کھٹر پٹر اور راہداری میں آتے جاتے قدموں کی ہلکی سی دھمک اور دھیمی دھیمی آوازوں کے شور نے پورا ماحول متحرک کر دیا ہے۔ اس ہلچل سے اندازہ ہوا کہ اعلی الصبح گھروں سے نکلے ہوئے تمام مسافر کھانے کا ہی انتظار کر رہے تھے۔ یوں بھی بھوک دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ٔ ہے۔ یہ اور بات ہے کہ کچھ لوگ کھانے کے لیے زندہ رہتے اور

Read more

حماس کے حیران کن حملے سے کھلبلی

ہم نے اپنے بچپن میں، شیخ سعدی شیرازی ( 589۔ 691 ہ) کی کتاب ”گلستاں“ پڑھی تھی۔ اس کتاب کے ”باب اول“ کے شروع میں عربی زبان میں ایک شعر ہے۔ اس شعر کا ترجمہ یہ ہے کہ ”جب آدمی نا امید ہوجاتا ہے ؛ تو اس کی زبان لمبی ہوجاتی۔ جیسے عاجز بلی کتے پر حملہ کرتی ہے۔“ آج کل فلسطین کے معصوم شہریوں مختلف مسائل سے دوچار ہیں۔ وہ عاجز و پریشان ہیں۔ وہ ہر طرف سے نا

Read more

غزہ کا معرکہ

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی معرکہ آرائی اب قریباً ایک ہفتہ سے بڑھتی جا رہی ہے۔ حماس کی جانب سے میزائل برسات کے فوراً بعد اسرائیل نے اعلان جنگ کر دیا۔ یہ حملہ اتنا اچانک تھا جس نے اسرائیل کے اوسان خطا کر دیے اور یوں ایک فوری جنگ شروع ہوئی جس کے بعد جنگی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا ہے، لاکھوں ریٹائرڈ فوجیوں کو محاذ جنگ پر طلب کر لیا گیا ہے پورے اسرائیل میں ہنگامی

Read more

میرے عزیز ہم وطنو!

 سات اکتوبر کو پاکستان میں پہلی بار لگائے جانے والے مارشل لا کو 65 سال مکمل ہونے کو ہیں۔ ایسے کون سی وجوہات پیش آئیں کہ مارشل لا لگانا پڑا۔ جنرل اسکندر مرزا نے پہلے سوچ لیا تھا کہ اب حالات ایسے موڑ پر ہیں، کہ مارشل لا کے سوائے کوئی اور چارہ نہیں، اس بات کا ذکر جنرل ایوب خان نے اپنی آپ بیتی ’فرینڈز ناٹ ماسٹرز‘ میں لکھتے ہیں کہ ’میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا

Read more

چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی مہم اور ہمارا فرض

چھاتی کے کینسر سے متعلق آگاہی کا مہینہ بالخصوص چھاتی کے کینسر کے خلاف عالمی جنگ میں اکتوبر اتحاد، یکتا، طاقت اور گلابی رنگ کا مہینہ ہے۔ چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے عالمی مہینے کے طور پر تسلیم شدہ، یہ سالانہ مہم آگہی، تعلیم، مدد اور عمل کے لیے ایک طاقتور ٹول ہے۔ ہم راجی بلوچ وومن فورم بطور خواتین فورم کے اپنی استطاعت کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ہر سال ایک چھوٹا سا مہم چلاتے ہیں تاکہ

Read more

کیا خلیجی ممالک میں ایک ویزا سسٹم کے ذریعے سفر ممکن ہو گا؟

گلف کوآپریشن کونسل (جی سی سی) شینگن طرز کے ویزا کے مترادف ایک یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے جس کا مقصد سیاحوں کے لیے گلف ممالک کی راہیں ہموار کرنا ہے۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) پورے خطے میں اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کی کوشش میں، شینگن طرز کے ویزا کی طرح یونیفائیڈ گلف ویزا سسٹم متعارف کرانے کے منصوبہ اخری مراحل میں ہے۔ سلطنت عمان کے وزیر سیاحت کی طرف سے اطلاع

Read more

دیہی اور شہری زندگی میں تفاوت کا اصل ذمہ دار کون ہے؟

دنیا میں افراد شہروں اور دیہات میں رہتے ہیں۔ انسانوں نے اپنی سہولت کے لیے کم رقبے پر رہائش اور بود و باش کا جو منظم سلسلہ ترتیب دیا اس خطے کو ہم نے شہر اور جو فطری ترتیب کا کا حامل خطہ تھا اسے ہم نے گاؤں کا نام دے دیا۔ گاؤں کچھ ترقی کر کے قصبے بنتے رہے اور قصبے شہروں میں بدل گئے۔ تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ گیتھایوک جو ترکی میں واقع ہے وہ پہلا باقاعدہ

Read more

متحدہ آزاد کشمیر کے لئے نئی پاکستانی پالیسی

آپ اس کی پالیسیوں سے ہزار اختلاف رکھیں، لیکن یہ حقیقت ہے، کہ آرمی پاکستان کا سب سے بڑا اور منظم ادارہ ہے۔ جس کے پاس دنیا بھر سے ڈیٹا اکٹھا کرنے، اس کا تجزیہ کرنے، اور اس سے ٹھیک ٹھیک نتائج حاصل کرنے کا بہترین نظام موجود ہے۔ مسئلہ اکٹھے کیے گئے ڈیٹا کے تجزیہ سے، حاصل کردہ نتائج کو لاگو اور استعمال کرنے کا ہوتا ہے، جو اس کے پاس موجود ہے نہ ایسا ہونا چاہیے۔ کلیکٹ کیے

Read more

غزہ میں رونما ہونے والا انسانی المیہ

اسرائیلی فوج کے الٹی میٹم کے بعد شمالی غزہ سے فلسطینیوں نے جنوبی غزہ کی طرف نقل مکانی شروع کی ہے۔ تاہم اس محدود علاقے سے چوبیس گھنٹے کے اندر 11 لاکھ انسانوں کا انخلا تقریباً ناممکن ہے۔ خاص طور سے جب ایک طرف اسرائیلی فوج نے محاصرہ کر رکھا ہو اور دوسری طرف فضائی بمباری بھی کی جا رہی ہو۔ اس علاقے میں پھنسے ہوئے متعدد فلسطینیوں نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے پاس

Read more

پتھروں سے ایٹمی دور تک بہادری کا پیمانہ

پہلے جنگ کھلے میدانوں میں ہوا کرتی تھی۔ تلواریں نیزے بھالے وغیرہ وغیرہ۔ اس سے پہلے حملے قبضے لوٹ مار یا پھر دفاع ڈنڈوں اور پتھروں سے ہوتا تھا۔ تلواروں کے بعد پتھر دور پھینکنے والی لکڑی کی توپ بنی جو غلیل کی طرح ہوتی تھی بھاری پتھر بیچ میں رکھا اور اچھال دیا۔ بہرحال تلواروں کے دور میں طاقت بہادری اور میدان میں جنگی حکمت عملی صاف نظر آتی تھی۔ جو لوگ افرادی، جسمانی اور عقلی طور پر طاقتور

Read more

چار سو کلوگرام سونے کی چوری نہ روک سکنے پر ایئر کینیڈا پر دو کروڑ ڈالر ہرجانے کا دعویٰ

امریکہ میں قائم ایک سیکیورٹی کمپنی نے اپریل میں ٹورنٹو کے ہوائی اڈے سے لاکھوں ڈالرز کی سونے کی اینٹوں اور نقدی کی چوری پر ایئر کینیڈا کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔

Read more

’انھوں نے اپنا بیٹ نکالا اور مجھے بچا لیا‘ انڈین اور پاکستانی کھلاڑیوں کی دوستی کی کہانی

سرد تعلقات کے باوجود انڈیا اور پاکستان کی کرکٹ کی تاریخ محبت، احترام اور دوستی کی کہانیوں سے بھری پڑی ہے۔ جیسے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انڈین بولر جسپریت بمرا کو ان کے نوزائیدہ بچے کے لیے تحفہ دیا۔

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر8:

دوست تو دونوں کے مشترکہ تھے۔ وہ سب بھی ہیثم کی طرح چاہتے تھے کہ اب ان کی شادی ہو جانی چاہیے۔ نینا نے پورا پروگرام مرتب کر ڈالا تھا۔ سبھی تھوڑا ہلا گلا کرنے اور رونق میلہ منانے کے موڈ میں تھے۔ زیگ والوں نے دو ماہ کی تاریخ دی تھی۔ اس دن وہ شام کو واپس آئی۔ ہیثم گھر میں موجود تھا۔ ٹانگیں میز پر رکھے کسی کتاب کے مطالعے میں گم۔ ڈائننگ ٹیبل پر دو بڑے سے

Read more

ریاست فلسطین، خودمختاری اور خود ارادیت کی جدوجہد کا نام

پاکستان نے سرکاری طور پر اسرائیل کو بطور ملک تسلیم نہیں کیا۔ اسرائیل کے بارے میں پاکستان کا موقف تاریخی طور پر غیر تسلیم شدہ رہا ہے۔ اس موقف کی جڑیں دیرینہ سیاسی اور نظریاتی وجوہات میں پائی جاتی ہیں، جن کا تعلق بنیادی طور پر اسرائیل۔ فلسطین تنازعہ سے ہے۔ 1917 ء میں بالفور ڈیکلریشن نے فلسطین میں ”یہودیوں کے لیے قومی گھر“ کے قیام کے لیے برطانوی حمایت کا اظہار کیا۔ 1948 ء میں برطانوی راج کا خاتمہ خطے کی

Read more

یہ چمن یونہی رہے گا

پاکستان میں حقیقی معنوں میں مفاہمتی سیاست یتیم ہے اور کوئی اس یتیم سیاست کے سر پر سچی مفاہمت ہاتھ رکھنے کو تیار نہیں ہے، شاید پاکستان کے سیاسی میدان میں کوئی اتنا بڑا لیڈر موجود نہیں ہے جو اپنے ذاتی اور جماعتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر پاکستان کی جمہوری سیاست کی یتیمی کو سمجھ سکے اور پھر اس سیاسی یتیمی کے احساس کو دور کر کے سب کے ساتھ چلنے کی روایت ڈالے۔ پاکستان کے جو اس

Read more

میڈیا میں سماجی شعور کا مسئلہ

اردو یا ہندی زبان کے میڈیا نے اپنے پھیلاؤ اور تشہیر کے میدان میں جتنا کام کیا ہے، اتنا کام باشعور قاری پیدا کرنے کے لیے نہیں کیا ہے۔ اس کی وجہ میڈیا کے اپنے رویے ہیں۔ معروف انگریز ناول نگار، جارج آرویل، (جنہوں نے سات سال تک آبزرور کے لیے بھی مضامین لکھے، ) نے کہا تھا: ”Journalism is printing what someone else does not want printed: everything else is public relations۔“ یعنی ”صحافت اس بات کی اشاعت کا

Read more

تقدیر، تدبیر اور شمشیر

1920 تک فلسطین ترکی کی خلافت عثمانیہ کا حصہ تھا۔ 1921 سے 1948 تک یہ علاقہ برطانیہ کی عملداری میں رہا۔ دوسری جنگ عظیم میں یورپ میں جب ہٹلر نے یہودیوں پر ظلم ڈھانے شروع کیے تو یہودی برطانیہ اور امریکہ کی طرف ہجرت کرنے لگے۔ برطانیہ نے اپنے امیگریشن کے قوانین سخت کر دیے اور یہودی مہاجروں کا رخ فلسطین کی سرزمین کی طرف موڑ دیا۔ 1948 تک یہاں 7 لاکھ یہودی آباد ہو چکے تھے لیکن فلسطینی مسلمان

Read more

راہل سانکرتیاین، قرۃ العین حیدر اور اسامہ صدیق

کیا عجب نہیں کہ ہم نے پہلے اسامہ صدیق کے اس ناول کا مطالعہ کر ڈالا جو بعد میں منظر عام پر آیا یعنی ’غروب شہر کا وقت‘ اور بعد میں پہلے ناول ’چاند کو گل کریں تو ہم جانیں۔ ‘ لیکن اچھا ہی ہوا جو اس ترتیب سے ہم نے دونوں ناول ہی نبٹا ڈالے۔ ’غروب شہر کا وقت‘ کو لے کر ہمارے اسامہ صدیق کے بارے میں تاثرات ملے جلے تھے لیکن ’چاند کو گل کریں تو ہم

Read more

اسرائیل حماس جنگ سے دنیا حیران

سات اکتوبر 2023 ہفتے کا دن اور حماس کے غیر متوقع طور پر کامیاب ترین حملے ساری دنیا کو حیران کرنے کے لیے کافی تھے۔ صرف دو دن میں دونوں جانب کے سینکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہوچکے تھے۔ اور اب غزہ کی پٹی اسرائیل کے مزید شدید حملوں کی زد میں ہے۔ لیکن آگے بات کرنے سے قبل ضروری معلوم ہوتا ہے کہ غزہ کی پٹی اور حماس کے بارے میں کچھ تفصیل بتا دی جائے۔ غزہ کا علاقہ

Read more

نواز شریف کے مستقبل پر بدستور سوالیہ نشان

معاملہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے تمام ججوں پر مشتمل بنچ کے زیر غور تھا۔اس سے متعلق کارروائی بھی ملک کی تاریخ میں پہلی بار کئی گھنٹوں تک ٹی وی سکرینوں کے لئے براہ راست نشر کرنے کو میسر رہی۔ بدھ کی شام بالآخر ایک مختصر فیصلہ بھی سنادیا گیا ہے۔اس کے باوجود میرے اور آپ جیسے لاکھوں پاکستانی یہ طے نہیں کرپارہے کہ بدھ کی شام جو فیصلہ آیا ہے اس کی بدولت نواز شریف چار سال تک

Read more

کیا پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے سے عدلیہ اور پارلیمان کے درمیان ٹکراؤ ختم ہوگا؟

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر فیصلے کے بارے میں بعض آئینی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سے عدلیہ میں ایک شخص یعنی چیف جسٹس کی اجارہ داری ختم ہو گئی ہے جبکہ کچھ کے مطابق اس ایکٹ کے خلاف درخواستیں مسترد کر کے پارلیمان کو عدالتی امور میں ’مداخلت کرنے‘ کا اختیار دے دیا گیا ہے۔

Read more

’سائے کا شہزادہ اور نو زندگیوں والی بلی‘: حماس کے اہم رہنما جو متعدد اسرائیلی قاتلانہ حملوں میں بال بال بچے

اکثر افراد حماس کے اہم رہنماؤں کے بارے میں بھی جاننا چاہتے ہیں۔ ہم نے حماس کے موجودہ اہم سیاسی اور عسکری رہنماؤں کی تفصیلات اکھٹی کی ہیں۔

Read more

جب ٹیسٹ میچ میں پاکستان سے شکست پر انڈین تماشائیوں نے اپنی ہی ٹیم پر حملہ کیا

’سرحد کا دروازہ جب اس طرح سے کھول دیا گیا تو اس صلائے عام پر تقریباً 20 ہزار ہندوستانی دوڑے۔ بہت سے لوگ (شائقین کرکٹ) تو امرتسر سے سائیکلوں پر لاہور جاتے دیکھے گئے۔‘

Read more

مِس یونیورس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اریکا: ’وہ سوچتے ہیں کہ میں مردوں سے بھرے کمرے میں پریڈ کروں گی‘

کراچی شہر کی مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن قدامت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں جس پر انھیں بے انتہا تنقید کا سامنا ہے۔ ایریکا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں موجود دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

آئین، ان کو دِکھایا تو برا مان گئے

علمِ نجوم سے دست شناسی تک، بہت سے علوم مستقبل میں جھانکنے کے دعویدار ہیں، اور ان علوم کا کاروبار خوب چلتا ہے کیوں کہ انسان فطرتاً آنے والے کل کے بارے متجسس ہے۔ویسے ان علوم کے حوالے سے ہماری رائے شہزاد احمد سے ملتی جلتی ہے جنہوں نے فرمایا تھا ”سب تری طرح لگاتے ہیں قیافے شہزاد … اب کسی کو نہیں معلوم کہ کیا ہونا ہے“۔ ان نجومیوں، پنڈتوں اور جوتشیوں کے علاوہ ایک اور گروہ بھی پیش

Read more

پاکستان، انڈیا میچ کے لیے کمانڈوز، اینٹی ڈرون سسٹم اور ہزاروں سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی

کرکٹ کے شائقین احمدآباد میں 14 اکتوبر کے پاکستان انڈیا میچ کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ وہیں دوسری جانب اس میچ کے لیے کرکٹ کی تاریخ کے غیر معمولی سیکورٹی کے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

Read more

حماس کی قید میں موجود یرغمالی کون ہیں جو اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتے ہیں؟

حماس نے دھمکی دی ہے کہ ہر بار جب اسرائیلی فضائی حملے میں عام شہری ہلاک ہوں گے تو ایک یرغمالی کو قتل کر دیا جائے گا۔ تاہم اب تک ایسا ہونے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ تاہم اسرائیل کی جانب سے بھی کسی قسم کا تحمل دکھانے کے آثار نظر نہیں آ رہے۔

Read more

انڈیا کی افغانستان پر باآسانی فتح: کوہلی نے تماشائیوں کو نوین الحق پر جملے کسنے سے کیوں روکا؟

ورلڈکپ کے نویں میچ میں انڈیا نے افغانستان کو با آسانی آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی اور اب انڈیا اور پاکستان دونوں ہی 14 اکتوبر کو احمد آباد میں دو فتوحات کے بعد آمنے سامنے آئیں گے۔

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع پر معروف شوبز شخصیات کے بیانات: کسی کو کاروباری نقصان ہوا تو کوئی ٹرول ہوا

اسرائیل اور فلسطینی جنگجو گروپ حماس کے درمیان جاری جنگ میں ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر چکی ہیں اور مرنے والوں میں بچوں کی تعداد خاصی ہے۔

Read more

بی آر آئی ایک نئے مرحلہ میں داخل

یہ پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ پاکستان کا ہمسایہ چین جیسے بڑے ملک نے ایک مختلف تصور کے ساتھ دنیا بھر میں معاشی ترقی کے لئے ایک مکمل منصوبہ تیار کیا اور اس میں وطن عزیز کے لئے خوش قسمتی کا پہلو یہ ہے کہ پاکستان وہ ملک ہے کہ جس میں سی پیک جیسا منصوبہ شروع کیا گیا اور چین کے لئے بھی بحر ہند اور بحیرہ عرب سے بذریعہ سڑک منسلک ہونے کا یہ ہی ایک واحد

Read more

فلسطینی جدوجہد آزادی اور اسرائیلی فسطائیت: چند خیالات

آج بروز منگل غزہ اور گردونواح میں جاری موت کا رقص، جو کم و بیش گزشتہ 75 سال سے جاری ہے، پوری شدت سے پھر بھڑک اٹھا ہے۔ ”غیر جانبدار“ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق ”دہشت گرد“ حماس نے ہفتے کی صبح ”بغیر کسی اشتعال انگیزی“ کے اسرائیلی پر راکٹوں، موٹر سائیکلوں، پیرا گلائیڈنگ اور گاڑیوں سے مسلح ہو کر حملہ کر دیا۔ سرحدی حفاظتی باڑ کو کئی جگہ سے کاٹ کر ”نہتے“ اسرائیلی شہریوں کو اس ”دہشت گردی“ کا

Read more

فائنل کی دو ٹکٹیں نہ ملنے کا ’رنج‘ اور ضیاالحق کا دورہ: جب پاکستان، انڈیا نے مل کر انگلینڈ سے ورلڈ کپ کی میزبانی ’چھینی‘

سنہ 1983 کا کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا کے کچھ کھلاڑیوں کے لیے سیر و تفریح کے موقع سے زیادہ کچھ نہیں تھا کیونکہ انڈیا کہیں مقابلے میں تھا ہی نہیں۔ مگر پھر انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دو ٹکٹ نہ دینے پر پاکستان اور انڈیا نے فیصلہ کیا کہ کیوں نہ کرکٹ ورلڈ کپ انڈیا اور پاکستان میں منعقد کروایا جائے۔’انڈیا مقابلے میں کہیں تھا ہی نہیں ۔ پچھلے دو ایڈیشنز ،1975 اور1979،میں اس نے شاید ہی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہو۔ اس لیے ہم انڈیا سے روانہ ہوئے تو عملی طور پر چھٹی کے موڈ میں تھے۔ کرکٹ پہلی ترجیح نہیں تھی۔‘
مگرہوا یہ کہ انڈیا نہ صرف سیمی فائنل میں پہنچ گیا بلکہ اس میں اپنے مقابل اور مسلسل تیسرے ورلڈ کپ کے میزبان انگلینڈ کو شکست بھی دے دی۔

Read more