جموں و کشمیر میں آزادی کی تحریکیں

آج کے پر آشوب دور میں کتاب لکھنا، اسے چھپوانا اور پھر اسے تقسیم کرنا بڑے دل گردے کا کام ہے۔ کتاب کی تیاری اور چھپائی کے سارے اخراجات مصنف کو ادا کرنے پڑتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں زیادہ تر افراد کتاب خریدنا نہیں چاہتے۔ ہاں! اگر مفت میں ہاتھ آ جائے تو پڑھنے کی بجائے الماری میں سجا دیتے ہیں، جو کچھ عرصہ بعد ردی کی نذر ہو کر فٹ پاتھ پر بکنے کے لئے آجاتی ہے۔ بڑی اچھی

Read more

ملا اور دنیاوی معاملات پر اظہار رائے

افغانستان کی موجودہ حکومت کے ایک ذمہ دار فرد نے حال ہی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ علم پاکستان سے افغانستان منتقل ہو چکا ہے۔ ان کی یہ بات صحیح ہے لیکن علم سے ان کا مطلب مذہبی علم ہے۔ ان کے نزدیک عصری تعلیم ایک پیشہ اور فن ہے، اور وہ اسے سیکھنا مباح سمجھتے ہیں لیکن ان کے علم میں اضافے کے لئے عرض کروں کہ عصری تعلیم صرف جائز نہیں بلکہ فرض

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

بنوں میں عورت، علم اور استاد کی تذلیل

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک شرمناک ویڈیو گردش کر رہی ہے۔ اس ویڈیو میں ملاؤں کا ایک گروہ ایک ڈپٹی کمشنر کے روبرو ایک معلم سے زبردستی سرعام معافی منگوا رہا ہے۔ ملاؤں کے بیچ سہما ہوا استاد، اس بات کو حرف آخر تسلیم کر رہا ہے کہ عورت مرد کے مقابلے میں کم عقل ہے۔ اور وہ ان تمام افکار و خیالات اور جدید سائنسی تحقیق کو باطل سمجھتا ہے جو شریعت کی رو سے درست نہیں

Read more

فلسطینی کیوں لڑتے ہیں؟

فلسطینی تنظیم حماس اور اسرائیل کے درمیان تشدد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوئے کچھ دن گزر چکے ہیں۔ تشدد کے یہ سلسلے فلسطینیوں، اسرائیلیوں اور اس تنازعے کو دیکھنے والوں کے لیے نئے نہیں ہیں۔ حسب سابق بے پناہ جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعات ہیں۔ تاہم اس دفعہ جانی نقصان میں اسرائیلی اور فلسطینی اموات کا تناسب پہلے سے مختلف ہے۔ ایک چیز جو اس تنازعے کے حوالے سے خاص ہے وہ اس پر کیا جانے والا وہ

Read more

’کسی مشین کو فضا میں اڑنے میں لاکھوں سال لگیں گے‘، ٹیکنالوجی سے متعلق وہ پیش گوئیاں جو غلط ثابت ہوئیں

اگرچہ کسی کی عام فہم یہ کہتی ہے ایسا کرنا مناسب نہیں ہے لیکن زندگی کے تمام پہلوؤں میں پیشین گوئی کسی نہ کسی حد تک ضروری ہے۔ یہ آپ کے کسی بھی فیصلے میں مستقبل کے کسی دھندلے سے تصور کی صورت میں ہی سہی کسی نہ کسی حد تک شامل ہوتی ہے۔
مگر یہاں ہم بیان کر رہے ہیں ٹیکنالوجی سے متعلق کچھ پیش گوئیاں جو غلط ثابت ہوئیں۔

Read more

افغان باشندوں کی پاکستان سے واپسی: ’کسی اور ملک نہیں جا سکتے، افغانستان میں خطرات ہیں اور یہاں اب کوئی رہنے نہیں دے گا‘

پاکستان میں مقیم افغان باشندے ان دنوں ایک بے یقینی کی صورتحال میں جی رہے ہیں اور انھیں نہیں معلوم کہ حکومت یکم نومبر کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کرے گی۔ حکومت پاکستان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک ملک چھوڑنے کی مہلت دے رکھی ہے۔

Read more

اگر مگر کا کھیل، کیا پاکستان اب بھی سیمی فائنل تک پہنچ سکتا ہے؟

اگر آپ اس وقت یہ تحریر پڑھ رہے ہیں تو یقیناً آپ بھی ان چند پاکستانی مداحوں میں سے ایک ہوں گے جنھیں اب بھی ٹیم کے ورلڈ کپ سیمی فائنل تک کوالیفائی کرنے کی امید ہو گی مگر ہمارے پاس آپ کے لیے کچھ زیادہ خوش آئند خبر نہیں ہے۔

Read more

چھ صدیوں تک سپر پاور رہنے والی سلطنت عثمانیہ کا زوال اور ترکی کے قیام کی کہانی

آج ترکی کے قیام کے 100 سال اور سلطنت عثمانیہ کے حتمی زوال کو بھی تقریباً ایک صدی مکمل ہو گئی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق اس تاریخی اعلان کے 100 سال بعد جس نے مشرق وسطیٰ کو بدل کر رکھ دیا تھا اب اتاترک کی میراث خطرے میں پڑ چکی ہے۔

Read more

لال لہو کا موسم اور فلسطین کی افسردہ شامیں

اس درد پر ہر قلم حرکت کر چکا ہو گا، مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں تاریخ کے اس بڑے درد کو لفظوں کی تنگ چادر میں کیسے سمیٹوں۔ لفظوں کی سڑکوں پر چلتے ہوئے اب میں جس خطے کی طرف جا رہا ہوں، وہاں ہوائیں بارود سے آلودہ ہیں، سڑکوں پر لاشوں کے ڈھیر پڑے ہیں، سحر غم زدہ، راتیں آبدیدہ اور شامیں افسردہ ہیں۔ ہتھیاروں کے منہ سے نکلے ہوئے آگ کے شعلے کنکریٹ کی بڑی عمارتوں

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

کشمیر کی تاریخ میں آزمائش اور امید کا دن

27 اکتوبر کشمیر کے لوگوں کے لیے درد اور امید دونوں سے جڑی تاریخ ہے۔ اس دن 1947 میں، ریاست جموں و کشمیر کو ایک اہم لمحے کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ خطے کی تقدیر توازن میں لٹکی ہوئی تھی۔ یہ کوئی پہلا موقع نہیں تھا جہاں کشمیریوں کو آزمایا گیا ہو کشمیریوں کی قسمت پر سیاہی تو اٹھارہ سو چھیالیس میں چھا گئی تھی جب انگریزوں نے معاہدہ امرتسر کے تحت عیاری سے کشمیر کا سودا کیا اور دو

Read more

نواز شریف کا بیانیہ کیا ہے؟

ہمارا دور بیانیہ کا دور ہے۔ افراد، گروہ اور سیاسی جماعتوں کا اپنا اپنا بیانیہ ہے۔ ملک میں خواہ کتنی ہی بڑی سیاسی جماعت کیوں نہ ہو۔ اس کا با قاعدہ تحریری آئین و منشور بھی ہو۔ ہر سطح پر لیڈر شپ بھی موجود ہو، جو وقتاً فوقتاً پارٹی پروگرام اور منشور بیان کرتی رہی ہو۔ مگر پھر بھی اب لوگ یہ سوال پوچھتے ہیں کہ پارٹی کا بیانیہ کیا ہے؟ یہی بات سیاسی رہنماؤں پر بھی صادق آتی ہے۔

Read more

سرکاری ادارے کیوں خسارے میں ہیں؟

پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن یعنی پی۔ آئی۔ اے آج کل خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ وجہ یہ کہ پی۔ آئی۔ اے سنگین مالی بحران کا شکار ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق اس نے سعودی عرب کو 4 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کرنی ہے۔ 30 لاکھ ڈالر استنبول گراؤنڈ ائر پورٹ کے واجب الادا ہیں۔ جبکہ اڑھائی کروڑ ڈالر سے زائد رقم لیز پر حاصل کردہ طیاروں کی ادا کرنی ہے۔ اس کا ماہانہ خسارہ 12 ارب روپے تک پہنچ

Read more

اسرائیل کا قیام: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کی تقریر

پاکستان کے قیام کے فوری بعد 1947 میں اقوام متحدہ میں فلسطین کی تقسیم اور اسرائیل کے قیام کا مسئلہ پیش ہوا۔ اس وقت قائد اعظم نے چوہدری ظفر اللہ خان صاحب کو اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کے طور پر بھجوایا۔ ابھی انہیں پاکستان کا وزیر خارجہ مقرر نہیں کیا گیا تھا۔ اس وقت نہ صرف امریکہ اور مغربی طاقتیں بلکہ سوویت یونین بھی اسرائیل کے قیام کی حمایت کر رہا تھا۔ جب یہ صاف نظر آنے لگا کہ

Read more

رائج سیاسی نظام اور عوام!

پاکستان اللہ تعالی کا عطاء کردہ ایک ایسا زرخیز خطہ ہے جس کا جغرافیائی خد و خال بہترین ’قدرتی وسائل سے مالا مال‘ بہترین آب پاشی نظام ’زراعت میں خودکفیل اور چاروں موسموں کی دھرتی ہے لیکن اس کے باوجود سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزر جانے کے بعد بھی یہ ملک مانگے کی بیساکھیوں کے سہارے لاغر قدموں کے ساتھ چل رہا ہے۔ ملک کی معاشی صورتحال ہر حکمران کے لئے ٹیسٹ کیس بنی رہی جس کے باعث نہ

Read more

پاکستان میں فوجی عدالتوں کی تاریخ اور طریقہ کار

سپریم کورٹ نے عام شہریوں کے ٹرائلز سے متعلق آرمی ایکٹ کی شق ٹو ون ڈی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے نو اور دس مئی کے واقعات میں گرفتار تمام ملزمان کے مقدمات فوجی عدالتوں سے فوجداری عدالتوں میں بھیجنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے چار ایک کی اکثریت سے سویلین کے خلاف ٹرائل فوجی عدالتوں میں چلانے کے خلاف دائر درخواستوں پر یہ فیصلہ سنایا۔ فیصلے

Read more

پیپلز پارٹی کا وقار۔ سردار سلیم پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ سردار سلیم کا کہنا ہے کہ جب فوجی آمر اقتدار کی دس سال کی تکمیل کا جشن منا رہا تھا مگر اس کے وزیر خارجہ (ذوالفقار علی بھٹو) نے حکومت سے الگ ہو کر اس کے دس سالہ دور اقتدار کو چیلنج کیا ملک کے کو نے کونے میں ایک سال کے اندر پارٹی کی تنظیم سازی کر لی پارٹی کے بنیادی مقاصد نمبر ایک اسلام ہمارا دین نمبر دو جمہوریت ہماری سیاست نمبر تین سوشلزم

Read more

اسے کیا کرنا چاہیے؟ (مکمل کالم)

پردے پر منظر بدل چکا ہے، وہ واپس آ گیا ہے، اب اسے کیا کرنا چاہیے؟ اہل دانش کا خیال ہے کہ تاریخ نے اسے ایک اور موقع دیا ہے کہ وہ بڑا آدمی بنے اور امر ہو جائے، اس کام کے لیے اسے اپنا دل بڑا کرنا ہو گا، اپنے حریف کو معاف کرنا ہو گا، اس کے لیے انصاف کا مطالبہ کرنا ہو گا تاکہ اسے کھیلنے کے لیے پورا میدان ملے، اگر وہ ایسا نہیں کرے گا

Read more

250 سال پرانا تھیٹر ٹوکن جسے آج بھی مفت شوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے

سنہ 1766 کا ایک تھیٹر ٹوکن جو اس کے مالک کو لامحدود شوز تک رسائی دیتا ہے نیلام ہونے جا رہا ہے اور دلچسپ بات یہ ہے کہ جس کے پاس بھی یہ ٹوکن جائے گا وہ شخص آج بھی اس تھیٹر میں جا کر مفت کے شوز دیکھ سکتا ہے۔

Read more

ضلع کرم میں دو گروہوں میں کشیدگی: ’اس وقت کئی علاقوں میں جنگ ہو رہی ہے‘

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پارہ چنار اور اردگرد کے چند علاقوں میں زمین کے تنازعے پر شروع ہونے والے تصادم میں شدت آ گئی ہے اور دو گروپوں کے درمیان کشیدگی کے باعث ’ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔‘

Read more

وہ اسرائیلی یرغمالی جو برسوں سے غزہ میں حماس کی قید میں ہیں

أفيرا منجيستو نامی ایتھوپین اسرائیلی کو 2014 جبکہ بدو عرب اسرائیلی شہری ھشام السید کو 2015 میں حماس نے یرغمال بنایا تھا تاہم ان کے بارے میں بہت ہی کم لوگ جانتے ہیں۔
اسی طرح 2014 میں جب دو اسرائیلی فوجی ہدار جولدين اور أورون شاؤول حماس کی قید میں مارے گئے تو تب سے ہی ان فوجیوں کے لواحقین اس اذیت میں مبتلا ہیں کہ حماس 2014 سے ان کی باقیات غزہ میں اپنے قبضے میں رکھے ہوئے ہے۔

Read more

سلطنتِ عثمانیہ کے خاتمے کے بعد ’جدید ترکی کے بانی‘ کمال اتاترک کون تھے؟

اتاترک کو ’جدید ترکی کا بانی‘ سمجھا جاتا ہے جبکہ بہت سے لوگ انھیں سلطنت عثمانیہ میں اقلیتوں کے خلاف بدسلوکی کرنے والوں میں سے ایک کے طور پر بھی یاد کرتے ہیں۔ تاہم متضاد آرا کے باوجود اس بات پر اتفاق رائے ضرور ہے کہ اتاترک 20ویں صدی کی اہم ترین سیاسی شخصیات میں سے ایک تھے۔

Read more

اسرائیل پر ’وارکرائمز‘ کے الزامات: جنگی جرائم کا تعین کیسے کیا جاتا ہے اور عدالت کن بنیادوں پر سزا دیتی ہے؟

اس بات سے قطع نظر کے ان قوانین پر عمل کس حد تک ہو رہا ہے، یہ جاننا ضروری ہے کہ جنگی جرائم کیا ہوتے ہیں، اس حوالے سے عالمی قوانین کیا ہیں، یہ کس صورت میں لاگو ہوتے ہیں اور مجرم کو سزا دلوانے کا عمل کیا ہے؟

Read more

پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کی رہائی اور پھر گرفتاری: ’وہ صرف دکھانا چاہتے ہیں کہ ہم کتنے سخت ہیں‘

زیادہ تر گرفتار خواتین وہ ہیں جو پی ٹی آئی اور اس کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں بات کرتی تھیں۔ ان میں کچھ سوشل میڈیا انفلوئنسرز بھی شامل ہیں۔

Read more

’یہ دوش پی سی بی کا بھی تھا‘: سمیع چوہدری کا کالم

یہاں سب سے بڑا دوش تھا پی سی بی کی سیاست آلود راہداریوں کا کہ جہاں متمکن لوگ فقط اپنی من پسند تعیناتیوں اور مراعات کے حصول کی تگ و دو میں ہی رہتے ہیں اور فیصلے ہمیشہ میڈیا پر چلتی ہواؤں کے رخ دیکھ کر کرتے ہیں۔

Read more

صحافی کا ضمیر اور حکم کی ملکہ

شاعر، ڈرامہ نگار اور ناول نویس الیگزینڈر پشکن کو روسی ادب میں وہی مقام حاصل ہے جو انگریزی ادب میں جیفری چاسر اور امریکی ادب میں والٹ وٹمین کو دیا جاتا ہے۔ ان تینوں ادیبوں نے موضوعات اور تکنیک میں جدید رجحانات متعارف کرا کے اپنے ادب کو اس کے مخصوص قومی خدوخال عطا کیے۔ الیگزینڈر پشکن نے صرف 38 برس کی عمر پائی لیکن آئندہ عشروں میں گوگول، لرمنتوف، ترگنیف، دوستوئیفسکی، ٹالسٹائی اور چیخوف نے پشکن ہی کی روشنی

Read more

دو 4 سال کے بچوں کی موت پر پراپیگنڈے اور الزامات کی جنگ کیسے لڑی گئی؟

عمر بلال اور عمر سمن ایک دوسرے سے تقریباً 23 کلومیٹر دور غزہ اور اسرائیل کے درمیاں لگی باڑ کے دونوں جانب رہتے تھے۔ دونوں ایک دوسرے سے کبھی نہیں ملے تھے لیکن دونوں کو باہر کھیلنا بہت پسند تھا۔ یہ دونوں پرتشدد واقعات میں مارے گئے اور اُن کی موت کو آن لائن پراپیگنڈے کی جنگ کے لیے استعمال کیا گیا۔

Read more

نس بندی کے لیے جدید مانع حمل انجیکشن تیار مگر کیا مرد اس کے لیے تیار ہیں؟

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کے کامیاب تجربے کا ان دنوں طبی دنیا میں بہت چرچا ہے۔ سات سال کی تحقیق کے بعد تیار کیے جانے والے ریورسیبل (یا جسے واپس ٹھیک کیا جا سکے) مردانہ مانع حمل انجیکشن کا کلینکل ٹرائل مکمل ہو گیا ہے اور اب اس انجیکشن کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Read more

غزہ میں زمینی آپریشن میں اسرائیل کی تاخیر امریکہ کے مفاد میں کیسے ہے؟

امریکی انتظامیہ یقیناً حماس سے اسرائیلی یرغمالیوں کو چھڑانے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرنا چاہتی اور کسی بھی ممکنہ موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہتی ہے لیکن اگر اسرائیل نے غزہ پر زمینی کارروائی کا آغاز کر دیا تو اس کا امکان ختم ہو جائے گا۔

Read more

"عظیم تر روس” کا احیا؟

اپنے سے مختلف خیالات رکھنے والوں کی اندھی نفرت سے مغلوب ہوئے ہم پاکستان کو دورِ حاضر کے تناظر میں چانچنے کے قابل ہی نہیں رہے۔ فرض کئے بیٹھے ہیں کہ دنیا وہی ہی ہے جیسے مثال کے طور پر 1990 کی دہائی میں تھی جب سوویت یونین پاش پاش ہوکر محض روس تک سکڑگیا تھا اور دنیا ایک نئے نظام کے تابع ہو گئی جسے ”نیو ورلڈ آرڈر“ کا نام دیا گیا۔ اس آرڈر یا نظام نے امریکہ کو

Read more

کتاب اور پزے کا تقابل کب سے شروع ہوا

شاید تبھی سے جب سے پزا ایجاد ہوا، لیکن تب کی تاریخ ہم اس لیے بیان کرنے سے قاصر ہیں کیونکہ تب ہم غریب تھے اور صرف کتاب ہی خریدنے کی سکت رکھتے تھے اور سموسے، بیسن والے نان، فروٹ چاٹ اور دہی بھلے کی اتنی طاقت اور اوقات نہ تھی کہ کتاب کے لیے مختص رقم میں کوئی خاص کمی بیشی لا سکیں۔ لیکن تب بھی پزا موجود تھا اور ان لوگوں کے پاس موجود تھا جن کے لیے

Read more

صہیونی دہشت گردی کا مقابلہ مسلم دنیا کیسے کرے؟

دنیا ایک بار پھر اسرائیل کے بے انتہا ظلم وجور کی گواہ بن رہی ہے۔ وہ حیوانیت اور بربریت کی ایک نئی تاریخ لکھ رہا ہے۔ مہذب دنیا تماشائی ہے۔ حالانکہ کہ پل پل کی خبریں وہاں سے آ رہی ہیں۔ کیسی کیسی ہول ناک تصویریں اور خون آلود جسم ہم دیکھ رہے ہیں۔ بچے شہید ہو رہے ہیں۔ اسپتالوں پر بم باری ہو رہی ہے۔ عام زندگی کا شیرازہ بری طرح بکھر چکا ہے۔ فلسطینیوں کو علاج معالجہ کی

Read more

غزہ میں غارت گری

غزہ میں غارتگری کی نئی تاریخ رقم کی جا رہی ہے ظلم و ستم کی اک نئی داستان ہے جو سرعام تحریر کی جا رہی ہے۔ دنیا کی بے حسی بھی عیاں ہو گئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ادارہ برائے مہاجرین کی ڈائریکٹر جولیٹ ٹوما نے پریس بریفنگ کے دوران حیرت انگیز اور خوفناک انکشافات کیے ان کے بقول سرزمین غزہ پہ جس انداز سے جس پیمانے کی تباہی کی داستان رقم ہو رہی ہے اس کا کسی کو اندازہ

Read more

 قاضی سے وابستہ امیدیں  

حضرت علی کرم اللہ وجہ کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے ظلم کا نہیں۔ پاکستان میں ہر روز ظلم و بربریت کی نئی داستانیں رقم ہو رہی ہے۔ کبھی خبر سننے کو ملتی ہے کہ کسی وڈیرے نے فلاں غریب کو سرعام قتل کر دیا ظلم کا نشانہ بنا ڈالا کہیں کوئی مارا گیا تو کسی کی عزت پامال کردی گئی۔ اور یہ سارے واقعات گواہوں کے سامنے بلکہ ویڈیوز تک کی موجود گی میں ریکارڈ

Read more

افغانستان ہمارے گلے کی وہ ہڈی ہے جو نہ نگلی جائے نہ اگلی جائے

قیام پاکستان کے بعد افغانستان نے پاکستان کو تسلیم نہیں کیا اور پاکستان کے باغیوں کو اپنے زمین پر پناہ دی، یوں پاکستان بنتے ہی اس کے خلاف سازشوں کا سلسلہ افغانستان سے شروع ہوا۔ پاکستان میں جو ریاستیں شامل ہوئیں یا جن کو شامل کیا گیا ان میں سے کچھ ریاستوں کے نواب جو پاکستان بننے کے حامی نہیں تھے وہ افغانستان چلے گئے۔ اور وہاں سے پاکستان کے خلاف مہم چلاتے رہے۔ مسلمان ممالک میں افغانستان وہ آخری

Read more

آغا شورش کاشمیری: ہمارے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہے

”میں چاہتا ہوں مرنے کے بعد وہ شخص مجھے غسل دے جس نے منبر و محراب کی عظمت کو داغدار نہ کیا ہو“ ۔ ”کوئی حکمران میری قبر پر فاتح نہ پڑھے۔“ ”جو کبھی انگریز فوج میں بھرتی ہو کر ملکہ معظمہ کی حکومت کے لئے نہ لڑا ہو“ ۔ ” جس کا اوڑھنا بچھونا صرف اسلام ہو۔“ ” مجھے وہ شخص کفن پہنائے جس کی غیرت نے کبھی کفن نہ پہنا ہو“ ۔ ” مجھے وہ اشخاص کندھا دیں

Read more

سسکتا غزہ لہو لہو

اسرائیل پر حماس کے حالیہ حملے نے وہ آگ لگائی ہے جو غزہ کے راکھ ہونے پر بھی نہیں بجھ رہی ہے۔ حماس کے اسرائیل پر حملے نے 1400 اسرائیلی باشندوں کی جان لی لیکن اس کے بدلے میں 7000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں اور 30000 کے قریب زخمی ہے۔ اسرائیل نے اس بار بم باری صرف رہائشی علاقوں میں ہی نہیں کی بلکہ ہسپتال، ڈسپنسریاں، اسکولوں اور گرجا گھروں پربھی حملے کر رہا ہے۔ آج انیسویں دن بھی بم

Read more

الیکشن کمیشن صدر سے مناظرہ کی بجائے انتخابات کی تاریخ دے

الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے ان خدشات کو مسترد کیا ہے کہ ملک میں انتخابات جنوری کے دوران ہونے کا بھی امکان نہیں۔ ایک پریس ریلیز میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ تاثر درست نہیں ہے۔ ملک میں انتخابات اعلان شدہ وقت پر ہی ہوں گے۔ صدر کے بیان کی تردید کرنے اور صدر سے مناظرہ کا ماحول پیدا کرنے کی بجائے بہتر ہوتا کہ الیکشن کمیشن انتخابات کی حتمی تاریخ کا اعلان کرے۔ گزشتہ روز

Read more

کیا پاکستان ٹیم کی کارکردگی کے ذمہ دار صرف کپتان بابر اعظم ہیں؟

ابھی زیادہ مہینے نہیں گزرے جب وراٹ کوہلی نے یہ اعتراف کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں دکھائی کہ حالیہ دور میں پاکستانی کپتان بابر اعظم شاید کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں بہترین بلے باز ہیں۔

Read more

میں محروم ہوں، میں بلوچستان ہوں

جی ہاں! میں بلوچستان ہوں۔ میں ایک پہاڑ ہوں اور ایک میدان ہوں۔ میرے ہاں قدرتی وسائل کی کمی نہیں اور یہاں کی آب و ہوا کچھ بری نہیں۔ آبادی بھی گنجان نہیں پر زمین میری چھوٹی نہیں۔ میں سمندر سے ملا ہوا اور میں زمین کا امیر ہوں۔ میرے ہاں جنگلات بہت، میں گیس کی پیداوار ہوں۔ میں تاریخ میں کچھ چھوٹا نہیں اور میں ترقی پسند سوچتا رہا۔ جی ہاں! میں قدرتی وسائل سے مالامال ہوں پر کچھ

Read more

میں نے دیکھا تھا اُن دنوں میں اُسے

تاریخ کے قرطاس پہ، کئی محاذوں پہ، داستانیں رقم کرتے ہوئے مشاہیر کی مادر علمی، یکم جنوری 1864 کو منصہ شہود پر آئی، جسے گورنمنٹ کالج کے اسم سے نوازا گیا۔ ادارے کے آدرش، قواعد و ضوابط، اور تعلیمی و تنظیمی معاملات، ارتقائی مراحل سے سجل سے گزرتے، مرتب ہوئے۔ ڈیڑھ صدی سے زائد کے دورانیے میں، آزادی اور تقسیم کی لکیروں کے کھینچنے کے اثرات بھی عیاں ہیں۔ ادارے کا بنیادی نصب العین، courage to know عظمت کی بالا

Read more

گہرے زخم کھاتے ہیں، پھر بھی مسکراتے ہیں

اسرائیل کی حالیہ غیر انسانی، ظالمانہ اور سفاکانہ بربریت کو جواز فراہم کرنے کے لیے کچھ لوگ الٹا فلسطینیوں کو مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں کہ ”انہوں نے پنگا کیوں لیا؟“ سوال یہ ہے کہ وہ گزشتہ 90 سالوں سے جس دور سے گزر رہے ہیں اس میں ان کے لیے دنیا نے سکون کا بندوبست کب کیا ہے؟ اسرائیل کی حالیہ بربریت، سفاکیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کا جواز اگر یہ ہے کہ یہ جنگ خود فلسطینیوں نے

Read more

عمران خان سے نواز شریف تک: پاکستانی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح کیوں مشہور ہوئی؟

پاکستان کی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح اُس جماعت یا سیاسی لیڈر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے، سیاسی جماعتوں کی رائے میں، اسٹیبلشمنٹ کا آشیر باد حاصل ہوتا۔ مگر سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سنہ 1950 سے ہی پاکستانی سیاست میں کوئی نہ کوئی ’لاڈلہ‘ رہا ہے۔

Read more

کرشن چندر کی یادوں کے چنار

میرے جیسے نو آموز کے لیے کرشن چندر جیسے شہرہ آفاق ادیب کے لیے کچھ لکھنا سورج کو چراغ دکھانے والی بات ہے لیکن میری نظر میں کرشن چندر اردو ادب کا سب سے بڑا افسانہ اور ناول نگار ہے۔ ان کے افسانے اور ناول جب جب پڑھیں ایک نئی لذت اور چاشنی ملتی ہے۔ ان کا ہماری ریاست جموں وکشمیر سے گہرا تعلق رہا ہے۔ ان کے والد شنکر چوپڑا مہاراجہ پونچھ کے طبی معالج رہ چکے ہیں۔ کرشن

Read more

سیاست دان سے مدبر تک

ایک تقریر سے چند اقتباسات:زخموں پر مرہم رکھنے کا وقت آ گیا ہے…ہمارے درمیان جو خلیج وسیع تر ہو چکی ہے، اسے پاٹنے کی گھڑی آن پہنچی ہے … عہد کریں کہ آئندہ کبھی اس خوبصورت سرزمین پر کوئی گروہ کسی دوسرے گروہ پر ظلم نہیں کرے گا… انصاف سب کو ملے گا، امن و عافیت میں رہنے کا موقع سب کو ملے گا، روزگار سب کو ملے گا…یہ غربت، محرومی اور ابتلا کا طوق گردنوں سے اتار پھینکنے کا

Read more

اُردو افسانہ :بیان اور بیانیہ کی آمیزش

فن قصہ گوئی کے تشکیلی عناصر میں ”بیانیہ“ کو اولیت حاصل ہے۔ بیانیہ کے بغیر کسی قصے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا مگر قصے کا بیانیہ عام بیان سے مختلف ہوا کرتا ہے۔ عام بیان میں صرف ترسیل کو مرکزیت حاصل رہتی ہے، جبکہ قصے کا بیانیہ، طریقہ اظہار پر مرتکز رہتا ہے۔ افسانہ یوں تو فن قصہ گوئی کی مکمل اکائی کا محض ایک جزو ہے لیکن وقت کے بہاؤ کے ساتھ اب افسانہ ایک خود مکتفی

Read more

علمی نثر کی روایت اور ڈاکٹر ناصر عباس نیئر

  تعلیم کی تحصیل کے بعد ملازمت کی فکر لاحق ہوتی ہے۔ پاکستان میں بنیادی تعلیم کی تحصیل ایک مسئلہ بن چکی۔ اعلیٰ تعلیم کے لیے تو رانجھے کی طرح بیس پچیس برس بھینسیں چرانا پڑتی ہیں۔ اس کٹھن مشقت کے باوصف ہیرمانتی ہے اور نہ ہیر کے گھر والے۔ بھینیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں اور ہیر کے نخرے بھی پہلے کی نسبت بڑھ گئے ہیں۔ رانجھا میاں کیا کریں۔ پڑھنا بھی ہے اور ملازمت بھی وائٹ کالر والی

Read more

پیپلز پارٹی کا وقار: سردار محمد سلیم (1)

10 اگست 2023 کو سردار سلیم نے فیس بک پر اپنے اکاؤنٹ میں اپنے دیرینہ دوست جاوید حکیم قریشی کی وفات کی خبر پوسٹ کی اگلے دو روز بعد ان ہی کے اکاؤنٹ پر ان کی وفات کی خبر آ گئی جاوید حکیم قریشی کا شمار پیپلز پارٹی کے بانی ارکان میں ہوتا ہے وہ 1970 ء میں پیپلز پارٹی راولپنڈی کے جنرل سیکریٹری تھے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے بائیں بازو سے تعلق رکھتے تھے ان کا

Read more

کیا پاکستان کے مسائل شفاف جمہوریت سے حل نہیں ہو سکتے؟

پاکستان میں ایک نئے سیاسی عہد کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔ اس عہد کے سرنامے پر فی الوقت نا اہل و سزا یافتہ لیکن تین بار وزارت عظمی کے منصب پر فائز رہنے والے نواز شریف کا نام لکھا ہے۔ کچھ لوگ اسے ایک انقلاب آفریں تبدیلی سے تعبیر کر رہے ہیں۔ اس رائے کے مطابق اسٹبلشمنٹ اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کے لیے نواز شریف کی سیاسی حکمت سے فائدہ اٹھانے پر تیار ہو گئی ہے۔ البتہ ایک

Read more

کناہن گینگ: ایک ارب یورو بٹورنے والا آئرلینڈ کا ’سب سے دولتمند، طاقتور اور بے رحم‘ جرائم پیشہ گروہ

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ پولیس افسران کناہن نامی جرائم پیشہ گروہ سے متعلق بین الاقوامی تحقیقات کے سلسلے میں اس وقت ڈبلن میں آئرلینڈ کے حکام سے اہم ملاقاتوں میں مصروف ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دنیا کے خطرناک ترین جرائم پیشہ گروہوں میں سے ایک پر کیا بات چیت چل رہی ہے؟

Read more

پراجیکٹ عمران خان کے بعد پراجیکٹ نواز شریف

اکیس اکتوبر 2023 کو نواز شریف کی واپسی ہوئی اور مینار پاکستان میں فقید المثال جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ملک بھر سے قافلے کی صورت لوگ پہنچے اور یہ ایسا ہی منظر پیش کر رہا تھا جب بینظیر طویل جلا وطنی کاٹ کر اٹھارہ اکتوبر 2007 میں پاکستان پہنچی تو کراچی ائر پورٹ پر استقبال کے لیے ایک جم غفیر امنڈ آیا تھا۔ سکیورٹی کے ناقص انتظامات تھے۔ استقبالی جلسے پر بم دھماکہ ہوا۔ سینکڑوں کارکن لقمہ اجل بنے۔

Read more

میاں نواز شریف۔ نئے سفر کا آغاز

میاں نواز شریف بالآخر وطن واپس پہنچ چکے ہیں ان کی وطن واپسی کے متعلق جن شکوک و شبہات اور خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے انہوں نے اپنے ناقدین کی وہ چہ مگویاں اور افواہیں غلط ثابت کر دیں اور وطن واپسی کو ترجیح دی۔ میاں نواز شریف جنرل پرویز مشرف کی حکومت میں زبردستی جلا وطن کیے گئے تھے اور وہ کئی برس تک سعودی حکمرانوں کے مہمان رہے اور بعد ازاں کسی نہ کسی طرح لندن

Read more

نواز شریف کی واپسی!

سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آ گئے ہیں۔ کچھ ہفتے قبل ان کی جماعت نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان کیا تو یہ افواہیں زیر گردش رہیں کہ وہ پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔ نواز شریف لندن کو الوداع کہہ کر سعودی عرب کے لئے روانہ ہوئے تب بھی ان کے مخالفین اور تجزیہ نگاروں کا ایک حلقہ یہ دعویٰ کرتا رہا کہ وہ واپس لندن لوٹ جائیں گے۔ انہوں نے دبئی سے پاکستان کے لئے

Read more

میر صاحب کی سادگی اور بے انت رات کا اندھیرا

شاہ جہاں آباد کے شاعر نے تو ’میر کیا سادہ ہیں۔ ‘ کے آب دار ٹکڑے میں اپنی تہ دار شکست تسلیم کر لی تھی لیکن یہاں اشارہ دلی والے میر صاحب کی طرف نہیں۔ ہمارے ہم عصر حامد میر صاحب کا ذکر ہے۔ حامد میر صف اول کی صحافت میں 36 سالہ پیشہ ورانہ تجربہ ہی نہیں رکھتے، تاریخ کا مطالعہ بھی ان کی جولاں گاہ ہے۔ خبر اور تاریخی شعور کے اس گہرے چشمے سے سیاسی حرکیات کا

Read more

نواز شریف اور چیلنجز: دلوں میں ولولے جاگے امیدیں لوٹ آئی ہیں؟

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں محمد نواز شریف پاکستان واپس آ چکے ہیں۔ چار سال قبل 2019 میں وہ علاج کے لیے لندن گئے تھے۔ یہ ماننا پڑے گا کہ نواز شریف ملکی تاریخ کی وہ منفرد شخصیت ہیں، چالیس برس بعد بھی سیاست جن کے گرد گھوم رہی ہے۔ بظاہر یوں لگ رہا ہے کہ میاں نواز شریف کئی اطراف سے ٹھوس ضمانتوں کے بعد واپس آ رہے ہیں لیکن ان کے لئے سیاسی

Read more

آنسو نہیں روڈ میپ میاں صاحب

چونکہ میں نے تاریخ بہت زیادہ نہیں پڑھی اس لئے یقین سے تو نہیں کہہ سکتی مگر مجھے لگتا یوں ہے کہ شاید ہی کوئی اور ملک دنیا میں ایسا ہو جہاں کے سیاسی راہنما جلسے کی سٹیج پر قوم کو روڈ میپ کی بجائے اپنے آنسو دکھانے لگ جائیں۔ قوم منتظر تھی کہ میاں محمد نواز شریف وطن واپسی پر ایک مضبوط معاشی پالیسی کا اعلان کریں گے جو بجلی کے بلوں اور پیٹرول کی قیمتوں کے نیچے دبی

Read more

جمہوریت کے دو قدم

ہے کہاں تمنا کا دوسرا قدم یا رب ہم نے دشت امکاں کو نقش پا پایا ۔ غالب سیاست کے دشت میں جمہوریت کا ایک قدم رنجہ فرمانے کی روایت تو عرصے سے چلی آ رہی ہے مگر امکان کی اس دنیا اور تمناؤں کی بھیڑ میں دوسرا قدم کہیں کھو گیا ہے۔ سمت کے تعین اور تلاش کو بامراد بنانے لیے لازمی ہے کہ دوسرے قدم کا نقش پا ملے۔ ملک خداداد پاکستان میں خلق خدا جیون کے سہاروں

Read more

بھاگ بھری: برصغیر میں ایٹمی تباہی کی منظر نگاری

بھاگ بھری 2018 میں پہلی بار شائع ہوا۔ یہ ناول برصغیر پاک و ہند میں ہونے والی جوہری تباہی پر لکھا گیا فکشن ہے۔ ناول کے مصنف صفدر زیدی ہیں جو دی ہیگ ہالینڈ میں مقیم ہیں۔ صفدر زیدی قدیم اور جدید تاریخ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں اور اسی تاریخ سے ماخوذ واقعات اور حالات کو خیالات میں ڈھال کر ایک عمدہ اور منفرد ناول لکھنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ناول میں بھارت اور مغرب کے بیانیے کو

Read more

المیہ، اعلامیہ، مذمت اور فلسطین

میں تو یہ سوچ سوچ کر پریشان ہوں۔ کہ فلسطین کے نہتے، معصوم لوگوں پر ٹوٹنے والی قیامت اور مشرق وسطیٰ میں جنم لینے والے خوفناک المیے کا ازالہ اس اعلامیے سے ممکن ہو پائے گا؟ اور کیا ہمارے حکمران اسے اپنا بڑا کارنامہ سمجھتے ہیں یا پھر آنکھوں پر بندھی مفادات کی پٹی کی وجہ سے انہیں کچھ بھی نظر نہیں آتا؟ گزشتہ دنوں سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے

Read more

فلسطینی ایسا کیا کریں کہ اسرائیل ناراض نہ ہو – مکمل کالم

چلیے آج ’شیطان کے وکیل‘ بن کر کچھ سوالوں کے جواب تلاش کرتے ہیں۔ پہلا سوال: حماس نے اسرائیل پر راکٹوں سے حملہ کیا جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر خوفناک بمباری کی، نتیجے میں اب تک پانچ ہزار سے زائد فلسطینی عورتیں، بچے اور جوان شہید ہوچکے ہیں، بمباری کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، تو کیا یہ سمجھا جائے کہ حماس نے حملہ کر کے حماقت کی جس سے فلسطینیوں کو نقصان پہنچا؟ دوسرا

Read more

اساتذہ کی طرف سے قوم کو سبق

ویسے تو اس ملک پاکستان نے بہت سے کامیاب اور ناکام احتجاج دیکھے رکھے ہیں۔ ان میں سے وکلا کی ’کامیاب افتخار چودھری بحالی تحریک‘ بہت متاثر کن رہی۔ اس تحریک کے نتائج کیا برآمد ہو رہے۔ تاریخ میں اسے کیسے یاد رکھا جائے گا، اس سے ہٹ کر اگر صرف دیکھا جائے کہ احتجاجی تحریک کیسی ہونی چاہیے تو اس تحریک سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ اس دفعہ جب اساتذہ اکرام اپنی پینشن اور کچھ الاؤنس وغیرہ

Read more

کبھی ہم بھی خوبصورت تھے: اندرون راولپنڈی اور گنگا جمنی تہذیب

تہذیب، تمدن، ادب، گنگا جمنی ماحول اور ایسے کئی الفاظ کا تعلق لاہور، دلی اور لکھنؤ سے تو بارہا جوڑا گیا مگر راولپنڈی کو ہمیشہ ادیب اور تاریخ دان ایک چھاؤنی کے طور پر ہی پرکھتے رہے۔ کسی قرۃ العین حیدر نے صرافہ بازار کے شیعہ کلچر اور محرم کے مہینوں کی پرسوز چہل پہل میں مختلف مذاہب کی ہم آہنگی کا ذکر نہیں کیا۔ کوئی انتظار حسین بنی اور کرتار پورہ کے مندروں کو دیو مالائی رنگ نہ دے

Read more

ازالہ، مداوا یا سمجھوتا

میز کے اردگرد کردار بدل گئے، معتوب، مشکور قرار پائے اور منظورِ نظر محفل سے در بدر۔ حضور! یہ سیاست نہیں سیاست سے کچھ آگے کی بات ہے۔ سیاست ناممکن کو ممکن بنانے کے فن کا نام ہے مگر اصل سیاست کا گُر سیاسی جماعتوں میں کہاں؟ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

مختلف بیماریوں کا جونکوں کی مدد سے ’قدرتی علاج‘ کیا ہے اور یہ دوبارہ مقبول کیوں ہو رہا ہے؟

جونک سے علاج اتنا ہی پرانا ہے جتنا کہ یہ متنازع ہے۔ آج کی جو نسل صحت کے حوالے سے زیادہ با شعور ہے اور قدرتی علاج میں دلچسپی بھی رکھتی ہے اب وہ لیچ تھراپی یعنی جونک سے علاج کی طرف متوجہ ہو رہی ہے۔

Read more

اٹھترسالہ اقوامِ متحدہ

بنیادی طور پر یہ ٓنجہانی امریکی صدر روزویلٹ کا تصور تھا کہ پہلی عالمی جنگ کے بعد لیگ آف نیشنز کی ناکامی سے سبق سیکھتے ہوئے ایک ایسی موثر عالمی تنظیم تشکیل دی جائے جو کبھی جنگ نہ ہونے دے اور اجتماعی عالمی شعور اور تدبر کام میں لاتے ہوئے تمام ایسے مسائل کا حل ڈھونڈے جو جنگ کا سبب بن جاتے ہیں۔چنانچہ دوسری عالمی جنگ کے اختتامی مہینوں میں نازی جرمنی اور جاپان سے نبرد آزما اتحادیوں ( امریکا

Read more

انتخابات: کون کتنے پانی میں

نواز شریف آ چکے ہیں اور آتے ہی پاکستانی میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ نواز شریف نے ایک زبردست پاور شو کیا ہے جس میں موجود لوگ مکمل طور پر چارجڈ اور نواز شریف سے جڑے ہوئے تھے۔ مخالفین کی شدید نفرت کے شکار نواز شریف سے لوگ گہری محبت بھی رکھتے ہیں اور اس کا مظاہرہ جلسے میں نواز شریف کی تقریر کے دوران بار بار ملا۔ اب آگے کیا ہو گا؟ پاکستانی

Read more

سٹوری پارٹ 5

صبح سویرے سے ہی لوئر بار نہر کی پٹری پر صفائی اور مرمت کے لئے تاحد نگاہ محکمہ انہار کے نہری باوردی بیلدار اور درمیان میں ذرا مختلف وردیوں والے تار بابو جو کہ آج نگرانی کے امور انجام دے رہے تھے۔ اپنے اپنے کاموں میں لگے ہوئے تھے۔ چالیس فٹ چوڑی لوئر بار نہر حالیہ تاریخ کے عقلی معجزات میں سے ایک۔ جس نے پنجاب کو بدل کر دکھا دیا تھا۔ آج اس نہر پر پن بجلی کے منصوبے

Read more

نشئی اور پاکستان

مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف تین سال گیارہ ماہ کی مفروری کے بعد بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اس سے قبل ”کالعدم“ تحریک انصاف کے مفرور یا غائب ہونے والے رہنما جوق در جوق عوام کے سامنے آرہے ہیں، پہلے جیل کی یاترا کرنے والے پریس کانفرنس کر کے ”کالعدم“ تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے تھے جس کے بعد وہ سکون کی زندگی گزار رہے ہیں چند دنوں سے نیا طریقہ اپنایا گیا ہے جس میں

Read more

سلطانہ چاند بی بی

سلطانہ چاند بی بی: ہندوستان میں پہلی مسلمان خاتون حکمران، ملک عنبر: ایک حبشی غلام جس نے ہندوستان میں پہلی افریقی ریاست قائم کی، دکن کا تاج محل: جسے اورنگزیب نے اپنی بیوی کی یاد میں بنوایا سولہویں صدی کے آغاز میں ملک احمد شاہ کی موت کے بعد ، ان کے بیٹے برہان جس کی عمر صرف سات سال تھی کو تخت پر بٹھایا گیا۔ اس کے بعد تخت کے لیے کئی جنگیں ہوئیں۔ اس دوران بیجاپور سلطنت کے

Read more

بحری بیڑہ، میزائل دفاعی نظام اور اسلحے کی فراہمی: امریکہ اپنے ’نظریاتی ساتھی‘ اسرائیل کے دفاع کے لیے کس حد تک جا سکتا ہے؟

امریکہ نے اسرائیل کی غیر مشروط حمایت کا اعادہ کیا ہے اور اسے عسکری مدد بھی فراہم کر رہا ہے لیکن خطے میں ماضی کے تنازعات کے زخم آج بھی ہرے ہیں۔ ایسے میں امریکہ کی اس معاملے میں مداخلت کی حد کیا ہے؟

Read more

شہریوں کے آئینی حقوق اور سپریم کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چار ایک کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمے چلانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی آرمی ایکٹ کی شق 2 ( 1 ) ڈی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے اس شق کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک جرات مندانہ عدالتی فیصلہ ہے جو ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن بنے گا۔ اس طرح اداروں کو شہریوں کے معاملات میں

Read more

کہانی ”سیاہ کاریوں“ اور ”سہولت کاریوں“ کی

بلاشبہ عزت و عظمت اور ذلت و رسوائی کے فیصلے قادر مطلق کے دست قدرت میں ہیں۔ احساس کامرانی سے سرشار کسی سہولت شعار جرنیل کا ٹویٹ اس کے باطن کی ترجمانی تو کر سکتا ہے، ہمیشہ کے لئے لوح محفوظ پہ لکھے اٹل فیصلے نہیں مٹا سکتا۔ یہ فیصلے، کئی سالہ محنت بچانے پر کمربستہ کسی جرنیل کے دائرہ اختیار و اقتدار سے بھی ماورا ہوتے ہیں۔ بندوق یا ترازو کا عقد مصلحت (Marriage of convenience) کچھ عرصے کے

Read more

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد ہونے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پیر کی صبح دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کرتے ہوئے استغاثہ (پراسیکیوٹرز) کو اپنے گواہوں کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

غزہ پر اسرائیل کا ممکنہ زمینی حملہ: گنجان آباد علاقوں میں جنگ کے دوران کیا خطرات ہوتے ہیں؟

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر ہزاروں فوجی ممکنہ زمینی حملے کے لیے جمع کر رکھے ہیں تاہم جب یہ فوجی غزہ میں داخل ہوں گے تو انھیں ایک گنجان آباد شہری علاقے میں حماس کا سامنا کرنا ہو گا۔

Read more

طوفان الاقصی

فلسطین اسرائیل تنازعہ بلکہ فلسطین پر اسرائیلی قبضہ دہائیوں سے ہے اور اہل فلسطین کی مزاحمت بھی قبضے کے پہلے دن سے چلی آ رہی ہے، 7 اکتوبر کو حماس نے اسرائیل پر طوفان الاقصی کے نام سے تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کیا، یہ حملہ اس قدر اچانک اور منظم تھا کہ اسرائیل کو سنبھلنے کا موقع نہ ملا، حملے نے ایک طرف حماس کی کامیاب جنگی حکمت عملی دنیا کے سامنے پیش کی دوسری طرف اسرائیل کے

Read more

نواز شریف کی واپسی کو حسنِ اتفاق کہیں یا مکافات عمل

انیسویں صدی میں ایڈون بوتھ نامی ایک عظیم امریکی اداکار گزرا ہے۔ جو اپنے وقت میں امریکی ناظرین میں دیو مالائی شہرت کا حامل تھا۔ ایک بار یہ ہی ایڈون بوتھ اپنی ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے بذریعہ ریل گاڑی نیویارک سے نیو جرسی شہر پہنچا۔ جب وہ نیو جرسی اسٹیشن پر اترا تو لوگوں کا ایک جم غفیر اس کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے امڈ آیا۔ اس کے استقبال کے لیے آنے والا ہجوم اس سے ملنے

Read more

اقوام متحدہ کا قیام، مقصد اور کردار

دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر مزید انسانی جانوں کے ضیاع کی روک تھام کے لیے اقوام متحدہ کا قیام عمل میں آیا۔ اس سے قبل بھی ایک تنظیم لیگ آف نیشنز کے نام سے کام کر چکی تھی، مگر وہ اس طرح ناکام ہوئی کہ اپنا وجود بھی برقرار نہ رکھ سکی۔ ان تمام صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے 1945 ء میں 25 اپریل سے 26 جون تک سان فرانسسکو میں پچاس ممالک پر مشتمل ایک کانفرنس منعقد

Read more

ناول ”دشت سوس“ اور حسین بن منصور حلاج ”

لاہور رائٹرز بک کلب سے 1983 ء میں اشاعت پذیر ہونے والا ناول، ”دشت سوس“ جمیلہ ہاشمی کے ان ناولوں میں شمار ہوتا ہے جنھوں نے، اردو ناول نگاری کو موضوعاتی اور اسلوبی سطح پر خاص جہت عطا کی۔ اس کے علاوہ ان کے معروف ناولوں میں ”تلاش بہاراں“ جیسا ناول بھی شامل ہے جو 1961 ء میں منظر عام پر آیا تھا، جس میں انھوں نے ہندوستان میں، عورت پر ہونے والے جبر و استحصال کو پیش کیا ہے۔

Read more

نون لیگ کا مینارِ پاکستان میں کامیاب جلسہ

سیاسی جماعتوں کو آزاد منش صحافی نہیں اندھی عقیدت میں مبتلا پیروکار مطلوب ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے میں اس ضمن میں پیدائشی معذور ہوں۔ اسی باعث سوشل میڈیا کی قوت کو حال ہی میں دریافت کرنے والے مسلم لیگ (ن) کے بے شمار معتقد ان دنوں مجھے خبطی اور بدکار بڈھا پکارتے ہوئے اپنے تئیں زچ کرنے کی کاوشوں میں مصروف ہیں۔ میری دلی خواہش ہے کہ نواز شریف، شہباز شریف اور خواجہ آصف صاحب جیسے جواں سال رہ نما

Read more

حضرت شاہ دیوان: تدوین و تحقیق

حقیقت کی تلاش، چھان بین، کھوج اور دریافت تحقیق کہلاتی ہے جو غور و فکر کے ساتھ کسی حقیقت کو آشکار کرتی ہے، مگر یہ عمل انتہائی صبر آزما ہے جو سنجیدگی، لگن اور محنت کے بغیر ممکن نہیں۔ تحقیق میں تدوین متن کی اپنی اہمیت ہے۔ یہ انتہائی مشکل اور محنت طلب کام ہے جو دیوانہ پن کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتا بقول یوسف عزیز مگسی : فقط مرادیں بر نہیں آتی ان داناؤں سے ضرورت ہے کہ

Read more

افغان ٹریڈ، اسمگلنگ اور پاکستانی اکانومی

پڑوسی ممالک کے ساتھ زمینی تجارت معاشی سفارتی اور سیکیورٹی لحاظ سے بہت اہمیت کی حامل سمجھی جاتی ہے۔ سمندر سے محروم افغانستان دنیا سے تجارت کی غرض سے پاکستان اور ایران کا محتاج ہے تاہم پاکستان افغانستان کے ذریعے وسطی ایشیاء کے ممالک تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ پاکستان افغانستان کے درمیان 15 شقوں پر مشتمل پہلا ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ 1965 میں طے پایا۔ اس ایگریمنٹ نے افغانستان کو پاکستانی بندرگاہوں کے ذریعے ڈیوٹی فری سامان درآمد کرنے

Read more

مڈل ایسٹ کا مستقبل کیا ہو گا؟

حماس کی طرف سے جنوبی اسرائیل کے متنازعہ ایریا میں حملہ کے بعد مڈل ایسٹ پہ طویل جنگ کے سائے لہرانے لگے۔ تادم تحریر 2000 اسرائیلیوں کی ہلاک اور 150 کے قریب یرغمالوں کے علاوہ امریکہ کے 27 شہریوں کے مارے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ردعمل میں اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کی پٹی میں ہسپتالوں سمیت شہری آبادیوں پہ فاسفورس بم گرا کے 3500 سے زیادہ فلسطینی کو موت کے گھاٹ اتار دیا جس میں 600 سے زیادہ بچے

Read more

چنئی میں افغانستان سے کھیلنے میں ’ہچکچاہٹ‘: پاکستان اور افغانستان کا کرکٹ میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

تو کیا وجہ تھی کہ پی سی بی کو ورلڈ کپ شیڈول کے اعلان سے قبل آئی سی سی کو چنئی میں افغانستان کے ساتھ میچ نہ رکھنے کی درخواست کرنی پڑی اور پاکستان سے رینکنگ کئی درجہ نیچے موجود افغانستان کی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا میچ ’ٹاکرے‘ میں کیسے تبدیل ہوا؟

Read more

غزہ اسپتال پر وحشیانہ بمباری: عالمی قانون سے کھلواڑ

دن بہ دن صہیونی قابض ریاست اسرائیل کا وحشیانہ اور مجرمانہ کردار، دنیا کے سامنے بے حجاب اور آشکارا ہوتا جارہا ہے۔ یہ دنیا کی واحد ریاست ہے جو مختلف طریقے سے کھلے عام عالمی قوانین سے کھلواڑ کر رہی ہے۔ شہری علاقوں پر بمباری کرنا، سفید فاسفورس جیسے مہلک بم کا کسی شہری آبادی پر برسانا، عام شہریوں پر حملے کرنا یا ان پر حملے کرنے کی ہدایت دینا، ایک شہر کے لوگوں کو ان کے گھروں سے منتقل

Read more

یہ داغ داغ اجالا

دنیا اس وقت بہت مشکل دنوں سے گزر رہی ہے۔ دل تو چاہتا تھا کہ غزہ اور اس پر گزرنے والی قیامت کے پس منظر کے بارے کچھ لکھوں لیکن وطن عزیز سے ایک خبر نظر سے گزری تو کچھ اور لکھنے کا چارہ نہیں رہا۔ آج آپ کو سولہویں صدی عیسوی کے اٹلی میں ایک شخص کی کہانی سناتے ہیں۔ یہ کہانی اگر چہ آپ نے شاید پہلے سے سن رکھی ہو لیکن ایک بار پھر سن لینے میں

Read more

میرے ابا – دو یادیں

میرے ابا کی مسکراہٹ بڑی دلکش تھی۔ وہ مسکراتے تو کلیوں میں جان سی پڑ جاتی تھی۔ لب کشا ہوتے تو گلستاں بنا دیتے۔ وہ ایک معلم تھے اور اپنے علم، دلچسپ اندازِ گفتگو، خوبصورت تقریر، شعری ذوق، مزاحیہ گفتگو اور حاضر جوابی کے لیے علاقے میں مشہور تھے۔ ان کی علمیت اور دانشمندی کی دھاک مجھ پر بچپن سے بیٹھی تھی۔ میں ان سے ایسا مرعوب تھا کہ اُن کی عالمانہ موجودگی میں میرے حواس باختہ رہتے۔ ان کے

Read more

بدلا ہوا پاکستان اور نواز شریف کی واپسی

پارٹ 1۔ بالآخر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی کم و بیش 4 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپسی ہو گئی لیکن یہ وہ ہنستا بستا پاکستان تو نہیں جسے وہ چھوڑ کر فرنگیوں کے دیس میں جا بسے تھے۔ مینار پاکستان میں ان کا استقبال کرنے والے وہی مسلم لیگی کارکن تھے جن کی بیڈ گورنس نے مسکراہٹیں چھین لی ہیں۔ مہنگائی کے بوجھ تلے دبے لوگ نواز شریف کی ایک جھلک

Read more

نواز شریف کا انتقام نہ لینے کا ’محتاط‘ بیانیہ الیکشن جتوا سکتا ہے؟

چار سال کی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد پاکستان واپسی پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تقریر میں مفاہمت کا بیانیہ غالب رہا۔ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ نواز شریف ’اپنی سوچ میں تبدیلی لا رہے ہیں‘۔ تو کیا وہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا سوچ رہے ہیں؟

Read more

ملک میں سائنٹفک انکوائری کا ماحول کیوں نہیں؟ (مکمل کالم)

بظاہر یہ ایک معمولی سا واقعہ ہے، اخبارات میں اس کی خبر بھی شائع ہوئی ہے، سوشل میڈیا پر جرثومہ بھی بنا ہے مگر عام لوگوں کی توجہ نہیں حاصل کر پایا۔ واقعہ کچھ یوں ہے کہ پشاور یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر شیر علی نے، جن کا تعلق بنوں سے ہے، پچھلے دنوں ایک مذاکرے میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ برقعہ یا عبایہ نہ تو پختون روایات کا حصہ ہے اور نہ ہی اسلام میں اس کا ذکر ہے،

Read more

جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست کے بعد کیا دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کی ورلڈ کپ کی امیدیں ختم ہو گئیں؟

دفاعی چیمپین انگلینڈ کی چار میچوں میں تیسری شکست نے اسے دم بخود کر دیا ہے۔ لیکن جنوبی افریقہ کے ہاتھوں اسے جس ہزیمت کا سامنا رہا وہ اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

Read more

نواز شریف کی تقریر اور نئے سفر کا آغاز

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے جو سیاسی لائحہ عمل پیش کیا ہے، وہ اگرچہ غیر واضح اور نامکمل ہے لیکن اس سے امید کی ایک کرن ضرور پیدا ہوئی ہے۔ چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد لاہور واپسی پر مینار پاکستان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ملک میں آئینی انتظام کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ ’آئین پر عمل درآمد کرنے کے لیے سب کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔ وہ بنیادی مرض

Read more

بنیامن نتن یاہو: حماس کا ’نام و نشان‘ مٹانے کا عندیہ دینے والے ’ہوشیار‘ اسرائیلی رہنما کون ہیں؟

اسرائیل میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے بنیامن نتن یاہو کو حماس کے حملے کے بعد اپنے ملک اور غزہ میں کشیدگی کے ایک نئے دور کا سامنا ہے۔

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

اقتدار سے نکالے جانا، اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنانا لیکن پھر ملک سے باہر چلے جانا اور وہ بیانہ ترک کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی ’مصالحت‘ کے بعد واپس آ جانا، یہ وہی دائرہ ہے جس سے نواز شریف کم از کم تین مرتبہ پہلے بھی گزر چکے ہیں۔

Read more

پی آئی اے کا ڈوبتا ہوا ٹائی ٹینک

آج کل قومی پرچم بردار ہوائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کو لے کر بہت سی افواہیں اور قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، جن میں سب سے زیادہ تقویت والی قومی فضائی ائر لائن کی نج کاری سر فہرست ہے۔ ان خبروں نے گزشتہ دہ تین ماہ میں تیزی سے جڑ پکڑی ہے اور باقاعدہ ایک منظم انداز سے یہ منفی پراپیگنڈہ پھیلایا گیا اور بالکل ماضی کی کی ففتھ جنریشن وار فئیر کی طرز پر عوامی ذہن سازی کر

Read more

محنت میں عظمت- عوامی جمہوریہ چین کا آنکھوں دیکھا حال (3)

ہماری رہائش ہوٹل ہوابن انٹرنیشنل میں تھی۔ شاید پنج ستارہ، جس کے سامنے کھڑا ہو کر آپ اس کی آخری منزل کی اور دیکھیں اور آپ کے سر پر چمن کے اچکزئی یاقلات کے محمد شہی کی طرح ٹوپی ہو تو غالب گمان یہی ہے کہ ٹوپی گر جائے گی۔ دائرے میں گھومتا صدر دروازہ، جس کے اندر جائیں تو ایک بڑا ہال۔ ہال میں دائیں اور کو استقبالیہ، بائیں اور صوفے اور کرسیاں لگی ہیں جن سے آگے جا

Read more

ہم نصابی سرگرمیوں میں نظم خوانی کے مقابلوں کا کردار

حبیب ایجوکیشن ٹرسٹ کے زیر انتظام ’حبیب گرلز اسکول‘ اپنی نوعیت کا منفرد اسکول ہے۔ اپنے قیام 19 اگست 1964 سے لے کر تاحال اس اسکول نے ہزاروں طالبات کو نرسری سے بارہویں جماعت تک معیاری تعلیم کے ساتھ بہترین تربیت سے بھی فیض یاب کیا ہے۔ اسکول ہذا نے معاشرے میں خواتین کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے انھیں با اختیار بنانے اور جدید دنیا میں ترقی کی منازل طے کروانے کے لیے خود کو وقف کیا ہوا

Read more

کیا یہ صرف نواز شریف کا امتحان ہے؟

چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ہفتہ کی سہ پہر لاہور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ مینار پاکستان پر ایک اجتماع سے خطاب کریں گے۔ نواز شریف کی وطن واپسی اور جلسہ عام میں ان کی تقریر کو بے حد اہمیت دی جا رہی ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ اس تقریر سے نواز شریف ملک کے سیاسی مستقبل کا تعین کرنے کے علاوہ ملکی سیاست میں اپنا مقام و مرتبہ

Read more