پاکستان میں فوجی عدالتوں کی متنازع تاریخ: جب 15 برس کے نوجوان پر بھی ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلا

انڈیا اور پاکستان دونوں کے آرمی ایکٹ برٹش انڈین آرمی ایکٹ 1911 کے مطابق تشکیل دیے گئے لیکن انڈیا میں اس قانون کو سویلینز پر مقدمہ چلانے کے لیے استعمال نہیں کیا گیا جبکہ پاکستان میں حالات مختلف رہے۔

Read more

گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کا عروج و زوال

مورخہ 4 جولائی 2023 کو گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی منتخب حکومت کے چیف منسٹر خالد خورشید کو ایک جعلی ڈگری کیس میں چیف کورٹ گلگت بلتستان نے نا اہل قرار دے دیا اور اس طرح پاکستان کے زیر انتظام گلگت بلتستان میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کر دیا گیا۔ دلچسپ بات یہ ہے اس پہلے کئی بار جمہوری طریقہ سے عدم اعتماد کے ذریعے حکومت گرانے میں اپوزیشن جماعتیں یعنی پیپلز پارٹی اور مسلم

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

عمران خان اور جنرل باجوہ میں لڑائی کیوں ہوئی

18 اگست 2018 عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیر اعظم منتخب ہوئے۔ انہیں اس منصب تک پہنچانے میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کا مرکزی کردار تھا۔ جس کا اعتراف جنرل باجوہ اور عمران خان کھلے لفظوں میں کر چکے ہیں۔ عمران خان اپنے تمام تر اقتدار کے دوران جنرل باجوہ کو ہر لحاظ سے آئیڈیل قرار دیتے رہے۔ اس عرصے میں پوری پی ٹی آئی اور عمران خان جنرل باجوہ کی قصیدہ گوئی میں

Read more

کیا وفاق کی نگران حکومت 90 دن ہی کے لئے ہوگی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم سے ایک جذباتی خطاب میں حکومت چھوڑنے اور اگلے ماہ نگران حکومت کو اقتدار منتقل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے ایک روز پہلے وہ بتا چکے تھے کہ موجودہ حکومت 14 اگست کو اپنی مدت پوری کر لے گی۔ آج قوم سے خطاب میں انہوں نے باقاعدہ طور سے ایک نئے عہد کا اعلان کیا ہے۔ اسے ملک میں نئے انتخابات کے انعقاد کا پیغام سمجھنا چاہیے اگرچہ اس حوالے سے کوئی

Read more

بلی تھیلے سے باہر

سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق کے 53 ویں اجلاس میں اسرائیل کی نائب مستقل مندوب آدی فرجون نے کہا کہ اسرائیل کو پاکستان میں انسانی حقوق کی مجموعی صورت حال پر گہری تشویش ہے جہاں جبری گمشدگیاں، تشدد، پرامن احتجاج پر کریک ڈاؤن، مذہبی اقلیتوں اور دیگر پسماندہ گروپوں کے خلاف تشدد جاری ہے۔ ضروری ہے کہ پاکستان من مانی گرفتاریوں، تشدد، دوسرے ناروا سلوک کو روکے، ایسی کارروائیوں کے مرتکب افراد کو

Read more

عورتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کی داستان

ابھی چند دن پہلے جب عمران خان صاحب کو گرفتاری سے بچانے کے لیے ملک میں توڑ پھوڑ ہوئی، یا تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا تو اس میں مردوں کے ساتھ عورتوں نے بھی اپنی پارٹی لیڈر کے لیے قربانیاں دیں۔ بعد میں جب یہ صورتحال حد سے آگے بڑھ گئی تو ریاست کی طرف سے پکڑ دھکڑ شروع ہوئی۔ لیکن اس میں بھی ہمارے ہاں جو صنفی امتیاز ہے اسے روا رکھا گیا۔ متشدد اراکین کی پکڑ

Read more

کرسی کی جنگ اچھی نہیں

پچھلے سال کی بات ہے جب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اپنے اتحادی اور اس وقت مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد ان سے ملاقات کے لئے لاہور آئے تھے اور انہیں وزیر اعلیٰ پنجاب کی کرسی پر بیٹھے دیکھا گیا تھا جبکہ پرویز الہی اپنے بیٹے کے ساتھ سامنے والی کرسیوں پر بیٹھے تھے۔ کچھ لوگوں نے اس پر اعتراض کیا تھا کہ پبلک آفس ہولڈر نہ ہوتے ہوئے

Read more

لسانی تکنیک ’بہ مقابلہ‘

لسانی تکنیک کے ضمن میں ’میں /ہم، وہ /دوسرے‘ پران کی انفرادی حیثیت میں بات کی جا چکی ہے۔ اجتماعی حیثیت میں ’ہم اور وہ‘ لسانی تکنیک کا استعمال مشترکہ معاملے /مسئلے پر سامنے آتا یا لایا جاتا ہے ۔ یہ اخبار کی پالیسی اور اس کے رجحان پر منحصر ہے۔ فریقین کے بیانات پر مبنی سرخیاں برابر برابر چھاپی جاتی ہیں۔ ’بالمقابل‘ سیاست دان اردو صحافت کی سرخیوں میں ’بہ مقابلہ‘ ہوتے ہیں۔ ایک بیانیے میں بیک وقت کئی

Read more

یہاں سب ممکن ہے

بڑی دیر کردی صنم آتے آتے۔ نواز شریف کی جانب سے بڑی دیر بعد بیان سامنے آیا کہ واپسی پر جیل جانا پڑا تو ضرور جاؤں گا۔ یہ خیال نواز شریف کو ایسے وقت پر آیا جب عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کا فیصلہ آنے والا اور حکومت اپنی مدت پوری کرنے والی ہے۔ اگر نواز شریف گزشتہ سال نومبر، دسمبر میں ہی پاکستان واپس آتے جیل جاتے تو اب تک شاید ان کے کیسز بھی ختم ہو جاتے

Read more

شعبہ تعلیم کو اکھاڑہ مت بنائیں!

ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان ایک مرتبہ پھر خبروں میں ہے۔ اخباری اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیڈرل ہائر ایجوکیشن کمیشن ایکٹ 2002 ترمیمی بل وفاقی کابینہ سے منظور کروا لیا ہے۔ اب اس مسودہ قانون کو منظوری کے لئے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ ایک بار پھر یہ خدشہ سر اٹھانے لگا ہے کہ اگر یہ بل منظور ہو جاتا ہے تو ہائر ایجوکیشن کمیشن اور اس کے چیئر مین کے اختیارات نہایت محدود ہو جائیں

Read more

حسن نثار کا یونیک ڈی این اے

بعض افراد کو ”کنفیوژن“ کا عارضہ لاحق ہوتا ہے، اس قسم کے لوگ ساری زندگی یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ ”ان کا حقیقی نقطہ نظر کیا ہے“؟ اس قسم کے افراد چڑھتے سورج کے پجاری ہوتے ہیں، جہاں پاؤں ٹکانے کی جگہ ملتی ہے، کھڑا ہونے کی جگہ خود بخود بنا لیتے ہیں۔ ان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ یہ خود کو نمایاں کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، اپنے قلم

Read more

عبدالستار ایدھی۔۔۔ جیسا میں نے انہیں دیکھا

(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭      ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور

Read more

ناکام بغاوت کے کچھ زاویے

9 مئی کا واقعہ جس کو فوج کے ترجمان نے سیاہ دن قرار دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کو تباہ و برباد کرنے کی سازش قرار دیا اور بانی تحریک انصاف نے اس کو اپنی گرفتاری پر عوامی ردعمل قرار دیا، جبکہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوا یہ بغاوت کی ایک غیر منظم کوشش کی تھی۔ جس کا بنیادی مقصد فوج پر دباؤ ڈالنا اور اس کو مذاکرات پر مجبور کرنا تھا۔ اس دن آرمی چیف جنرل

Read more

کیا نواز شریف، شہباز شریف کو شکست دے سکتے ہیں؟

وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ نواز شریف پاکستان آنے اور چوتھی بار وزیر اعظم بننے کے لئے پر تول رہے ہیں۔ اب تو انہوں نے اپنے رفقا کو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ پاکستان واپس آنے کے لئے اگر انہیں گرفتاری بھی دینی پڑی تو وہ اس کے لئے بھی تیار ہیں۔ یہ بیان قومی مقصد کے لئے نواز شریف کے کسی ایثار کی خبر نہیں دیتا بلکہ معروضی حالات میں ان کی شدید بے چینی ظاہر کرتا

Read more

یہ ”منصف“ کب کٹہرے میں آئیں گے؟

ذوالفقار علی بھٹو کو مصلوب ہوئے چار دہائیوں سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا، لیکن نواز شریف اور ’پانامہ‘ کی داستان ”واردات جاریہ“ کی طرح ابھی چل رہی ہے۔ بغض و عداوت میں لتھڑے ہوئے فیصلے کے اثرات ابھی تک موجود ہیں لیکن گواہیاں ہیں کہ تھمنے میں نہیں آ رہیں۔ اگر تاریخ واقعی عدالت کا درجہ رکھتی ہے تو ان گواہیوں کے بعد ’پانامہ‘ کا فیصلہ، ایک فرد جرم کی شکل اختیار کرچکا ہے اور یہ فیصلہ تحریر کرنے

Read more

ہم نیک و بد حضور کو سمجھائے جاتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں سے منسوب 09 مئی کے احتجاجی واقعات کو یوں ایک سانحہ کا نام اور رنگ دیا جا رہا ہے گویا فائیونائین ہمارا نائین الیون تھا۔ ظاہر ہے ایسا ہرگز نہیں اور نہ ہی ہر دو کے درمیان کوئی نسبت ٹھہرتی ہے۔ ہاں اگر ذرا آنکھیں کھول کر اور کچھ گہرائی میں جا کر دیکھا جائے تو ایک مماثلت ایسی کیفیت ضرور دکھائی دیتی ہے اور وہ ہے پس پردہ سیاسی عوامل کا کارفرما ہونا۔ امریکہ

Read more

آئی ایم ایف کی نمائندہ کی عمران خان سے ملاقات

تحریک انصاف کے دیرینہ حامیوں کی کثیر تعداد 9 مئی کے بعد سے کافی اداس دکھ رہی تھی۔ کئی برسوں سے عمران خان کا سینہ پھلا کر دفاع کرنے کی وجہ سے چرب زبانوں کے ایک بڑے گروہ نے گزشتہ حکومت میں نمایاں اور بارعب عہدے حاصل کیے تھے۔ ان کا اخلاقی فرض تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں گھروں میں خوف سے دبک کر بیٹھے کارکنوں کو تھوڑی بہادری دکھاتے ہوئے حوصلہ دیتے۔ وہ مگر ہماری سیاسی تاریخ

Read more

آئی ایم ایف سے معاہدے پر جشن؟

بالآخر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے بعد پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خدشہ ختم ہو گیا ہے۔ موجودہ حکومت کا پچھلے 15 ماہ میں سب سے بڑا کارنامہ پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچانا ہے۔ پچھلی حکومت پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے کے کنارے پر چھوڑ گئی تھی۔ اپنے پرائے پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا انتظار کر رہے تھے۔ اس معاہدہ کے طے پانے میں بے پناہ رکاوٹیں درپیش تھیں۔

Read more

قومی مقدسات میں اضافہ نہ کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے پر قاتلانہ حملہ کی سوشل میڈیا مہم کے محرک ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ اسی قسم کی مہم جوئی ہے جو 9 مئی کے واقعات سے پہلے شروع کی گئی تھی اور جس کے نتیجے میں عسکری تنصیبات اور شہدا کی یاد گاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ وزیر اعظم نے تمام سرکاری اداروں کو حکم دیا

Read more

پاکستان میں "استحکام پاکستان” کی تیاری

پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی کے بعد بڑی سیاسی ہلچل ہوتی نظر آرہی ہے۔ یار لوگ بتاتے ہیں جہانگیر ترین اور علیم خان کی بھرپور سیاسی سرگرمیوں کے بعد پنجاب میں سے پندرہ سے بیس مزید الیکٹیبلز استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرسکتے ہیں۔ اسی سلسلے میں آئندہ چند روز میں استحکام پاکستان پارٹی کی قیادت پنجاب کے مختلف شہروں کے دورے کرے گی اور اہم ملاقاتیں کرے گی۔

Read more

فضل الرحمن صاحب کی عظمت سے جسم کے پہاڑوں اور غاروں تک

اس وقت رسالہ ’ختم نبوت‘ 23 جون  تا 7 جولائی 2023 کا اداریہ میرے سامنے ہے۔ اس تحریر کے اوپر لکھنے والے کا نام ’حضرت مولانا اللہ وسایا مد ظلہ‘ درج ہے۔ اور عنوان ہے ’مولانا کی استقامت کو سلام‘ ۔ اس اداریہ میں عمران خان صاحب اور انہیں اقتدار کی سیڑھی پر چڑھانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں پاکستان میں صرف تین اشخاص تھے جو کہ بروقت پہچان گئے تھے کہ عمران خان

Read more

عمرانی گروہ اور مخصوص مائنڈ سیٹ بنانے میں سوشل میڈیا کا استعمال

عمران خان نے اپنے پیروکاروں میں بہت سے برے رجحانات متعارف کروائے ہیں۔ پہلا ان کی عدم برداشت ہے۔ کسی دوسرے شخص کے خیالات اور نقطہ نظر کی تعریف کرنے کی صلاحیت یہاں تک کہ جب وہ ہمارے اپنے سے مختلف ہوں برداشت کرنے کے زمرے میں آتا ہے۔ ایک روادار فرد صبر سے دوسرے لوگوں کے نقطہ نظر کو سنتا ہے اور انہیں سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ وہ بیک وقت بغیر کسی بحث کے اپنے خیالات یا نقطہ

Read more

سیاسی تنہائی کے مہلک نتائج

قومی سیاست میں عمران خان کی انٹری انتشار انگیز رجحان سے شروع ہو کر ایسے عمیق تشدد پہ منتج ہوئی جس نے ریاستی اتھارٹی کی چولیں ہلا ڈالیں، اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ خان نے مقتدرہ کی ہمنوائی میں نیا پاکستان بنانے کی مبینہ سکیم کے تحت ملک کو بالترتیب 2014 کے پرتشدد دھرنوں، 2017 کی تباہ کن عدالتی فعالیت، 2022 میں اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک روکنے کے لئے آئین سے فراڈ اور پھر 9 مئی

Read more

عمران خان کے پیروکار اور اُن کے مغالطے

معروف یونانی فلسفی سقراط نے دوران مکالمہ کریٹون کو مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”پیارے کریٹون! ایک بات تم بہت اچھی طرح سے جان لو کہ گفتگو میں غلط استدلال نا صرف تمہارے گناہ بڑھاتا ہے، بلکہ تمہاری روح کو بھی سیاہ کر دیتا ہے“ ۔ دراصل ایک غلط دلیل بہت سے مغالطوں کو جنم دیتی ہے اور مغالطوں کی گھمن گھیریوں میں بری طرح سے الجھا ہوا کوئی شخص ہو یا پھر کوئی قوم وہ بحث کی گتھی

Read more

معاشی دیوالیہ سے بچے تو سیاسی دیوالیہ

آئی ایم ایف نے بھی بہت دیر کردی آتے آتے۔ چلئے معاشی دیوالیہ کا خطرہ تو ٹلا بھلے 9 ماہ کے لئے ہی سہی! اسحاق ڈار ایک عرصہ سے میثاق معیشت کی دہائی دیتے چلے آئے تھے، ان کی خواہش بھی آئی ایم ایف کے ایک وفد نے پی ٹی آئی، پی پی پی اور پی ڈی ایم کی قیادتوں سے ملاقاتیں کر کے اسٹینڈ بائی معاہدے پہ اتفاق رائے سے ایک حد تک پوری کردی ہے۔ گویا سبھی بڑی

Read more

سچ بولنا مشکل، لکھنا بہت آسان

پاکستان میں سچ اور حق کے درمیان ایک خاموش سی جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اس جنگ میں جنتا کا کوئی کردار نظر نہیں آ رہا۔ عوام کو تقسیم کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے۔ مگر مطلوبہ نتائج کافی حد تک مایوس کن ہیں۔ اس ساری صورت حال میں دستور پاکستان کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ نامکمل قومی اسمبلی نے دستور پاکستان کو نظرانداز کر کے ایسی قانون سازی کی ہے جس سے آئین پاکستان

Read more

فوجی عدالتیں کیا ہیں اور ان میں عام شہریوں کے خلاف مقدمات کی کارروائی کیسے ہوتی ہے؟

حالیہ دنوں میں نو مئی کے واقعات کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے سویلین مبینہ ملزمان کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کی منظوری دی ہے۔ ایسے میں یہ سوال اہم ہے کہ کسی عام شہری کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمے کی کارروائی کیسے ہوتی ہے اور ان کے وکلا کو کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟

Read more

ووٹ کی حکمرانی

دور حاضر میں امور مملکت چلانے کے لیے جمہوری نظام کے افادیت سے مفر ممکن نہیں۔ ایک جمہوری نظام میں عوام مسلسل انتخاب رائے کے ذریعے اپنے منتخب عوامی نمائندوں کا احتساب کر سکتے ہیں اور یہی خوبی جمہوری نظام کو منفرد اور ممتاز بنا دیتے ہیں۔ سیاسی سمجھ بوجھ کا کچھ کچھ آغاز ہوا تو خود کو اس دور میں پایا جب محبان وطن بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کے دورہ لاہور اور کارگل جنگ کے حوالے سے میاں

Read more

آئی ایم ایف کی سرگرمیاں اور پاکستان کی خود مختاری

آئی ایم ایف کے وفد سے ملاقات کے بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کے عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ معاہدہ نہیں ہوتا تو ملک میں مہنگائی بڑھے گی اور ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ اس لئے سیاسی ہراسانی کے باوجود تحریک انصاف نے انتخابات تک اس معاہدے کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ انتخابات کے بعد قائم

Read more

سویڈن واقعہ پر خان صاحب کا احتجاج”اچک” لینے کی حکومتی تدبیر

اپنے دین کی کلیدی علامات کے بارے میں ہم پاکستانی بہت جذباتی ہیں۔بنیادی طورپر ”عقل کا غلام“ ہوتے ہوئے بھی مجھ گنہگار نے اس کی بابت کبھی شرمندہ محسوس نہیں کیا۔نہایت خلوص اور عقیدت پر مبنی ان جذبات کو تاہم چند جماعتیں اور افراد جب خالصتاََ سیاسی مفادات کے حصول کے لئے بھڑکانے کی کوشش کریں تو جی جل جاتا ہے۔ یہ سوچتے ہوئے پریشان ہوجاتا ہوں کہ واضح طورپر مفادپرستانہ بنیاد پر بھڑکائی ایسی تحریک کو نام نہاد ”عالمی

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر اور فوج کا مدبرانہ دفاع

پاکستان میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) ایک اہم ادارے کے طور پر ابھرا ہے، جو درست معلومات پھیلانے، بحرانوں سے نمٹنے اور ملک کی مسلح افواج کے بارے میں عوامی تاثر کو تشکیل دینے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کا اولین کردار پاکستانی مسلح افواج کی کوششوں، کامیابیوں اور قربانیوں کے بارے میں معلومات کی موثر ترسیل کو یقینی بنانا ہے۔ پریس ریلیز، سوشل میڈیا اور دیگر کمیونیکیشن چینلز کے

Read more

نیب ترمیمی آرڈیننس میں ڈالی ”باریک واردات“۔

تین دہائیوں سے مختلف حکومتوں کے عروج وزوال کا ضرورت سے زیادہ متحرک رپورٹر ہوتے ہوئے بہت قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔وقت نے سکھایا ہے تو فقط یہ کہ ”حکمرانی“ کے لئے میسر چہرے تو بدلتے رہتے ہیں مگر ان کے اطوارقطعاََ نہیں بدلتے۔ شہباز شریف کی قیادت میں گزشتہ برس کے اپریل میں قائم ہوئی حکومت بھی اس تناظر میں مختلف نہیں۔ اس میں شامل کئی افراد 1999 سے ”احتساب“ کے نام پر بنائے بندوبست کے ہاتھوں ذلیل ورسوا

Read more

میرے بھی ہیں کچھ خواب

تاریخ کی کون سی ایسی کروٹ ہے جس کے بارے آپ خواہش رکھتے ہیں  کہ کاش میں اس دور میں پیدا ہوتا اور اس زمانے کا چشم دید گواہ ہوتا؟ اکثر مسلمان تو اس کا سیدھا سا جواب دیتے ہیں، یعنی سرکار کا دور۔ لیکن اگر یہ شرط  لگا دی جائے کہ ’اس کے علاوہ‘ تو اپنے اپنے میلان اور مزاج کے مطابق دوست طرح طرح کے دل چسپ جواب دیتے ہیں، کوئی کشیپ اور آنند کی طرح گوتم بدھ

Read more

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ سے معذرت کے ساتھ

محترم اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ ہماری سیاست کے بڑے نام ہیں ان کی صوبائی سے وفاق کی وزارتوں تک کا سفر ان کی جدوجہد اور سیاست کے اعترافات کے زمرے میں آتے رہے ہیں ان حضرات کی وکلا کے حقوق، آئین کی بلا کسی روک ٹوک کے بالادستی و نفاذ کے لئے کاشوں کا ہر ایک معترف رہا ہے۔ یہ قانون کی بالادستی کو بھی دین کے ایک رکن کے برابر کا درجہ دیتے رہے ہیں۔ جمہوریت کے لئے

Read more

عمران خان کو گھیرے میں لانے کا نیا ہتھکنڈا

گلگت بلتستان کی چیف کورٹ نے تحریک انصاف کے وزیر اعلیٰ خالد خورشید خان کو جعلی ڈگری کیس میں پانچ سال کے لئے نا اہل قرار دیا ہے۔ یوں ملک میں تحریک انصاف کی آخری حکومت بھی ختم ہو گئی ہے۔ اس دوران میں نصف شب کے بعد قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے ایک آرڈی ننس پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت نیب کو ایسے مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا حق ہو گا جو تعاون سے گریز

Read more

اب نہیں تو کب؟

اٹھارہ کے انتخابات میں شطرنج کی میز پر کھلاڑی تبدیل ہوئے تھے، بازی پلٹی گئی تھی اور ایک ایسا کھیل بنایا گیا تھا جس میں ہار کا تصور نہ تھا۔ اب کی بار نو مئی کے واقعات ہیں اور کھیل یکسر تبدیل، انتخابات سے قبل عمران خان کے لیے ایک آگ کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

مہنگائی، ہائبرڈ نظام اور آرمی چیف کا ویٹو

نواز شریف ملک میں مہنگائی اور افراط زر ختم کرنے کا وعدہ کر رہے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسا کوئی ہائبرڈ نظام حکومت نہیں چل سکتا جس میں ویٹو کا اختیار آرمی چیف کے پاس ہو۔ حیرت انگیز طور پر یہ بیانات ملک کے ایسے دو لیڈروں کی طرف سے سامنے آئے ہیں جو براہ راست موجودہ معاشی مشکل اور سیاسی بے یقینی کا سبب بنے ہیں۔ عمران خان اور

Read more

اشرافیہ کی آخری نسل

یہ بات 1965ء کی جنگ کے دوران بہت مشہور ہوئی جب زیادہ تر سفر ٹرین کے زریعے کیا جاتا تھا۔ اس دور میں ہائیکورٹ کے ایک جج کو ایک ضروری کام سے کسی دوسرے شہر جانا تھا اور جب اسے درجہ اول میں جگہ نہ ملی تو وہ مجبورا درجہ دوم میں بیٹھ گیا۔ اس کلاس کے مسافر بہت جذباتی انداز میں جنگ کی باتیں کر رہے تھے اور ہر ایک اس بات پر متفق تھا کہ انڈیا کی اس

Read more

قرض کی پیتے تھے مے…

30 جون 2023 کا دن پاکستانی تاریخ میں تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن الصبح پاکستانی الیکٹرانک میڈیا پر قوم کو بڑی عید پر بڑی عیدی کی نوید مسرت سنائی گئی اور یہ نوید مسرت ائی-ایم-ایف سے نویں جائزے میں ناکامی کے بعد ایک نئے نو ماہ پر محیط معاہدے کی تھی جس کے تحت ائی-ایم-ایف نے پاکستان کو تین بلین ڈالرز دینے کی حامی بھری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام اپنے تہنیتی ٹویٹر پیغام

Read more

آئی ایم ایف: الوداع سے خوش آمدید تک!

ٹھیک سات برس پہلے، جولائی 2016 میں وزیراعظم نواز شریف نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا تھا۔ ”آج کے بعد اِن شاء اللہ ہمیں کبھی آئی ایم ایف کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ الوداع آئی ایم ایف“ اور آج ہم آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کا سٹینڈ بائی پیکج ملنے کے بعد ، اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے نعرہ زن ہیں۔ ”خوش آمدید آئی ایم ایف“ اڑان بھرتے ہوئے پاکستان کے

Read more

اے خیرات دتی اے بے غیرتا ؟

پاکستان آئی ایم ایف کے پاس آٹھ دسمبر انیس سو اٹھاون سے آج تک تئیس بار گیا ہے ۔ایوب خان کے نام نہاد صنعتی اور سبز انقلاب کے فوائد ، براہ راست امریکی اقتصادی امداد اور عالمی بینک کی مالی و ٹکنیکل مدد بھی پاکستان کو دورِ ایوبی میں آئی ایم ایف سے تین بار رجوع کرنے سے نہ روک سکی۔

Read more

آئی ایم ایف ڈیل اور ’معتبر دانشوروں‘ کا سیاپا

حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی سے اکتائے دل ودماغ کو دیگر موضوعات کی تلاش میں مدد دینے کے لیے عید کی چھٹیوں سے قبل میں نے چند کتابیں الماریوں سے ڈھونڈ کر نکالیں۔ سوشل میڈیا سے ہر ممکن پرہیز کا عہد باندھا اور کم از کم دو کتابیں ختم کرڈالیں۔ارادہ تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عید گزرنے کے بعد پہلا کالم ان کتابوں کی بدولت دریافت ہوئے کسی موضوع پر لکھوں گا۔ اسے مناسب حد تک شیئرز اور

Read more

جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

اب ان لاپتہ افراد کے خاندان جانے والے اور آنے والے سب دردمند حکمرانوں کے سامنے اپنا دامن پھیلا چکے ہیں تو ہماری عید خراب کرنے پریس کلبوں کے باہر اور سوشل میڈیا پر آ کر اپنے پیاروں کی تصویریں ہمارے سامنے لہرا رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے، آپ نے بکرے خریدے، چوڑیاں پہنی، ہم نے یہ پوسٹر بنائے ہیں۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

معاشی بحالی کے لئے، آئینی عوامی حکومت ضروری ہے

پاکستانی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کے بعد اطمینان کا سانس لے رہی ہے جبکہ عام شہری اس معاہدہ کے نتیجہ میں رونما ہونے والے اثرات سے نمٹنے کی تیاری کر ہے ہیں۔ اگرچہ وزیر اعظم نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں قرار دیا ہے کہ یہ کوئی خوشی کا موقع نہیں ہے بلکہ لمحہ فکریہ ہے کہ پاکستان کو کیوں بار بار آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے۔ البتہ اس لمحہ فکریہ کو پالیسی

Read more

یہ صحافت نہیں، سنسنی خیزی ہے

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں کتنے مقدمات ہیں جنہوں نے قومی، سیاسی اور سماجی دھارے کا رخ بدل دیا اور کس سمت میں؟ جواب ہے ہمارا قومی، سیاسی اور سماجی زمانۂ حال۔ ان مقدمات کے فیصلے عدالتی نظائر کی تاریخ مرتب کرتے ہیں اور عدالتی کاروائی کی تفصیلات، منصفین کے تبصرے، سوالات، نکات اور بالآخر فیصلہ؛ان کی گونج کبھی ختم نہیں ہوتی، ہمیشہ سنی جا سکتی ہے بلکہ پیچھا بھی کرتی ہے۔ زمانہ ء حال میں ایک اہم مقدمہ عدالت

Read more

اللہ نے کچھ کام بندوں کے لئے بھی چھوڑ رکھے ہیں

پاکستان بالآخر عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ایک اسٹینڈ بائی معاہدہ کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے جس کے تحت آئندہ 9 ماہ کے دوران آئی ایم ایف پاکستان کو تین ارب ڈالر فراہم کرے گا۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ امداد ملک میں انتقال اقتدار کے دورانیہ میں معاشی استحکام فراہم کرے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس موقع پر قوم سے اپیل کی ہے کہ ’دعا کریں کہ آئندہ کبھی آئی ایم ایف کے پاس

Read more

نو مئی کے اثرات: لگا دی آگ اپنے گھر میں سرگرم‌ فغاں ہو کر

عمران خان کو بھی نواز شریف کی طرح زعم تھا کہ وہ جب چاہیں کسی کو بھی آگے لگا سکتے ہیں۔ خان کو زیادہ زعم سوشل میڈیا کا تھا۔ ضرورت سے زیادہ اعتماد نے انہیں اتنا نقصان دیا کہ اب عالم یہ ہے کہ ”اکیلے پھر رہے ہیں یوسف بے کارواں ہو کر “ نو مئی ایک بڑی غلطی تھی اور اس کے بعد ضد، ہٹ دھرمی اور انا پرستی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمران خان نے ان حملوں کو

Read more

سیاسی مرکز کے لندن سے دبئی منتقل ہونے کے مضمرات

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی دبنگ پریس کانفرنس اور میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کی دبئی میں براہ راست ملاقاتوں نے پاکستان کی آئندہ سیاست کے خد و خال کو کافی حد تک واضح کر دیا ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ ادھر عید سے قبل فوج نے اپنے اندر احتساب کا عمل مکمل کر لیا اور ادھر پی ٹی آئی کے قلع قمع کے بعد نون لیگ اور پیپلز پارٹی

Read more

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں

معروف کینیڈین ماہر تعلیم نارتھ روپ فرائی نے اپنی کتاب ”دی ایجوکیشن امیجی نیشن“ میں ایک جگہ لکھا تھا کہ ”ہجوم اور آزادی اظہار ایک جگہ اکٹھے نہیں ہوسکتے۔ یعنی کوئی شخص اس وقت تک آزادی اظہار کے قابل نہیں ہو سکتا ، جب تک وہ یہ نہیں جان لیتا کہ زبان کو کیسے استعمال کیا جانا چاہیے۔ زبان کے استعمال کا یہ علم (جسے ہم نستعلیق گفتگو کا فن بھی کہ سکتے ہیں ) کسی بھی انسان کو پیدائشی

Read more

عمران خان کو اقتدار میں لانے کے بعد بیانیہ

سرخی میں لفظ عمران کو اقتدار میں لانا پڑھ کر کچھ پڑھنے والوں کو غصہ دلا سکتا ہے۔ آئیے پہلے اس کو حل کریں۔ آپ میں سے جن لوگوں نے شیکسپیئر کے عظیم ڈرامے میکبیتھ کو پڑھا ہے یا جنہیں اس ڈرامے کو تھیٹر میں دیکھنے کا موقع ملا ہے وہ مذکورہ لفظ کو پڑھنے کے بعد الجھ نہیں سکتے۔ میکبتھ، ایک عظیم جنرل، جب اپنے دوست بانکو کے ساتھ ایک فاتحانہ مہم جوئی سے واپس آ رہا تھا، گھر

Read more

ما بعد عمران سیاست کا منظر نامہ: توقعات، امکانات اور خدشات

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے ساتھ ہی مسلم لیگ نون اور اس کے اتحادیوں کو حکومت تو مل گئی مگر اس کی سیاسی ساکھ کا بھرم بھی طشت از بام ہو گیا۔ شہباز سپیڈ ایسا دیومالائی نابغہ جس کے قبضے میں کوہ قاف کے جنات تھے مگر جنوبی پنجاب کے سیلاب زدگان تک نہ پہنچ پایا۔ اسحاق ڈار ایک ایسا طلسماتی کردار عالمی بنک اور آئی ایم ایف جس کے طلسم سے ڈھیر اور ڈالر

Read more

بتاﺅ، میرا نام کیا ہے؟

محمد علی نے باکسنگ کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا، ان سے پہلے باکسنگ بھدی ناک والے وحشیوں کا کھیل سمجھا جاتا تھا، محمد علی نے باکسنگ کو سٹائی لائیز کیا، اس کھیل میں ’تماشا‘ شامل کیا، یعنی حسن و شرارت، تفریح، سیاست، اور اس کے علاوہ بہت سے نئے اجزا کو باکسنگ کا حصہ بنا دیا۔یہاں محمد علی کے ایک میچ کا ذکر مقصود ہے جو غالباً ان کی زندگی کی سب سے وحشیانہ باﺅٹ تھی۔یہ ان دنوں کی

Read more

نو مئی حادثہ نہیں، طویل تمثیل ہے

ماہ مئی کی کیا تخصیص ہے؟ پون صدی پر پھیلی قومی تاریخ میں کون سا مہینہ ہے جس میں کوئی منحوس منظر نہ کھلا ہو؟ ان دنوں نو مئی کا منتر زبان زد عام ہے تو مئی کی تقویم ندامت پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔ 3 مئی 1950 کو وزیراعظم لیاقت علی خان دورہ امریکا پر روانہ ہوئے تھے۔ اس دورے نے پاکستان کو سرد جنگ میں مغربی بلاک سے وابستہ کر دیا۔ غیر جمہوری قوتیں اور دائیں بازو

Read more

نو مئی کے واقعات: خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی قائدین اور کارکن سیاسی وفاداریاں کیوں نہیں بدل رہے؟

اگرچہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے بعد پنجاب اور سندھ سے بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کے قائدین جماعت چھوڑ چکے ہیں لیکن صوبہ خیبر پختونخوا میں قائدین اور کارکنوں کی ایک بڑی تعداد ابھی بھی سخت حالات کا مقابلہ کر رہی ہے۔ آخر اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

ملک کے خلاف 9 مئی کی سازش

 9 مئی کے سنگین واقعات کو تقریباً دو ماہ ہونے کے باوجود اب بھی یہ واقعات ملک میں ایک اہم موضوع بنے ہوئے ہیں۔ جلاؤ، گھیراؤ سمیت فوجی و سرکاری تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پہ حملوں کے الزامات میں ملوث سینکڑوں افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور ان میں سے 102 افراد کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں گے۔ بظاہر شر پسندی پر مبنی یہ حملے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے

Read more

محب وطن اور گدھ

پاکستان 1997 کے جنرل الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کی کامیابی کے بعد میاں نواز شریف کے زیر سایہ ترقی کی منزلیں طے کرتا ہوا رواں دواں تھا۔ ہر طرف راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا۔ کاروبار اپنے عروج پر تھے اور ایک عام انسان بھی خوشحال تھا۔ پھر قوم نے دیکھا کہ ترقی کرتی اس معیشت کو بیرونی نظر لگ گئی اور پاکستان کو میاں نواز شریف صاحب کے شفیق سایہ سے محروم کر دیا گیا۔ محسن

Read more

9 مئی اور 9 / 11 کی مماثلت

اس لمحے نے دنیا کو ششدر کر دیا جب القاعدہ کے انتہا پسندوں نے امریکیوں کے لیے موت کا سامان کرتے ہوئے دو طیارے ہائی جیک کیے اور نیو یارک کے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے دونوں ٹاورز سے ٹکرا دیے۔ ایک اور طیارہ واشنگٹن ڈی سی میں پینٹاگون کی جانب اڑایا گیا۔ چوتھا طیارہ، جو ممکنہ طور پر وائٹ ہاؤس یا یو ایس کیپیٹل کی طرف جا رہا تھا، مسافروں نے بہادری کے ساتھ موڑ دیا اور پنسلوانیا کے ایک

Read more

ملٹری کورٹس اور عمران خان

ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائلز کے حوالے سے اس وقت ملک میں دو قسم کی آراء ہیں۔ ایک طرف حکومتی اتحاد نو مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے خلاف ملٹری کورٹس میں مقدمات چلانے کی حمایت کر رہا ہے کہ پاکستانی آئین میں ملٹری کورٹس میں سویلینز کا ٹرائل ماضی میں بھی ہوتا رہا اور اب بھی ہو سکتا ہے۔ سول عدالتوں میں سزائیں دلوانا مشکل مرحلہ ہے۔ سول عدالتوں کا سانحہ 9 مئی میں ملوث لوگوں

Read more

وہ کون تھے؟

ڈی جی آئی ایس پی آر کی جذباتی پریس کانفرنس میں سب کچھ تھا مگر وہ نہ تھے جنھوں نے عمران خان کو کبھی ریڈ لائن بنایا تھا۔ سب کچھ تھا ذکر نہیں تھا تو اُن پردہ نشینوں کا جنھوں نے بُت تراشے، تبدیلی کے سکرپٹ میں ذاتی مفاد اور عناد کا رنگ بھرا اور مقبول چہرے کی مقبولیت کو استعمال کیا۔

Read more

فوج میں احتساب اور بعض سچائیوں کا سامنا کرنے کی ضرورت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ایک لیفٹیننٹ جنرل سمیت تین اعلیٰ فوجی افسروں کو عہدوں سے برطرف کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ 15 فوجی افسروں کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کی گئی ہے۔ ان میں 3 میجر جنرل اور 7 بریگیڈئیر شامل ہیں۔ انہوں نے سانحہ 9 میں ملوث لوگوں کو سخت سزائیں دلوانے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ ’سانحہ

Read more

نواز ریاست کی ضرورت

پاکستان میں اصل رجیم چینج کی سازش 2017 میں ہوئی تھی۔ جب پاکستان کے متعلق انٹرنیشنل مالیاتی ادارے مسلسل رپورٹس جاری کر رہے تھے کہ پاکستان 2025 تک دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہو گا۔ کیونکہ اس وقت پاکستان میں چین کی جانب سے 42 ارب ڈالر کاسی پیک پروجیکٹ لانچ کیا تھا۔ پاکستان کی ڈی جی پی گروتھ 6 فیصد پر جا رہی تھی۔ سٹاک مارکیٹ 52 پر ٹریڈ کر رہی تھی اور ڈالر 95 روپے

Read more

فوج کی سوچ میں جوہری تبدیلی؟

کیا فوج کے روایتی کردار میں کوئی بڑی جوہری تبدیلی واقع ہو گئی ہے یا تیزی سے تشکیل پا رہی ہے؟ یہ ایک بڑا سوال ہے جس کا حتمی جواب ملنے میں کچھ وقت لگے گا۔ البتہ یہ طے ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے فوج کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ دشمن کے عزائم پر نظر رکھتے ہوئے جنگی چالیں سوچنے، وار گیمز کھیلنے، تجزیہ و تحقیق کا موثر نظام رکھنے اور ایجنسیوں کی تیز نگاہی کے باوجود

Read more

تاریخ کے کباڑ خانہ کے تجزیے

یہ سوال پہلے انسان کی پیدائش سے ہی ”حل طلب“ رہا ہے کہ انسانی آزادی کی تفہیم کیا ہونی چاہیے اور ایک انسان اپنی آزادی کے شعور کو کتنا سمجھ کر اسے اپنی آزاد حیثیت کے لئے استعمال کرنے کا مجاز ہے، اسی کے ساتھ اس حقیقت سے انکار بھی نہیں کیا جا سکتا کہ زمانے کے ارتقا اور ترقی کے ساتھ ”انسانی آزادی“ کے مفاہیم حالات اور وقت کے تناظر میں تبدیل ہوتے رہے ہیں، آزادی حاصل کرنا جہاں

Read more

کیا عمران خان کا دورہ امریکہ کامیاب تھا؟

ڈونالڈ ٹرمپ نے امریکی صدارت سنبھالتے ہی افغانستان سے امریکی انخلاء کا اعلان کیا۔ اس سلسلے میں امریکہ کو تین بڑی رکاوٹوں کا سامنا تھا۔ طالبان کے مختلف دھڑوں کے لیے مذاکرات اور افہام و تفہیم، طالبان اور افغان حکومت کے درمیان جنگ بندی و طاقت کا توازن، اور امریکی انخلاء کے بعد پر امن اقتدار کی منتقلی۔ امریکہ کے راستے کی یہ پہاڑ جیسی مشکلات کو صرف پاکستان ہی دور کر سکتا تھا۔ چنانچہ جون 2019 میں امریکی صدر

Read more

خوشامد ہمارے لہو میں رچ گئی ہے

کچھ احباب تعجب میں ہیں کہ کل تک جو صحافی عمران خان کی ناک کا بال تھے، اچانک ان پرعمران خان کی غلطیاں آشکار ہو رہی ہیں۔ درویش کی کیا پوچھتے ہیں۔ 1996 سے 2022 تک ایک دن کے لئے بھی عمران خان کی حمایت نہیں کی۔ تب تائید نہیں کی اور اب نئے بندوبست کے ترانے نہیں گائیں گے۔ البتہ یاد رہے کہ 75 برس سے ہماری صحافت، چند بھلے مانس نمونوں کو چھوڑ کر، اسی خوشامدانہ ڈگر پر

Read more

وش کا پیالہ رانا جی نے بھیجا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ دلچسپ شخصیت ہیں۔ سیاست کی ابتدائی منزلیں پیپلز پارٹی کے ساتھ طے کیں۔ 1993 میں مسلم لیگ (نواز) میں شامل ہو گئے۔ پرویز مشرف کی آمریت میں بدترین ایذا رسانی کا نشانہ بنے۔ قریب ڈیڑھ دہائی بعد عمران خان کی یک ورقی حکومت نمودار ہوئی تو محترم ثنااللہ یکم جولائی 2019 کو منشیات کیس میں گرفتار کئے گئے۔ یہ ابتلا 26 دسمبر 2019 کو ضمانت پر رہائی تک جاری رہی۔ دسمبر 2022 میں رانا صاحب

Read more

اسد عمر، نبیل گبول اور ہماری بےعزتی پروف اشرافیہ

اگر آپ کی کبھی بےعزتی ہوئی ہے اور آپ کو محسوس بھی ہوئی ہے تو آپ اشرافیہ نہیں ہیں۔ اگر اس بےعزتی کو اپنی عزت اور عوام کی خدمت کے بیانیہ میں نہیں بدل سکتے تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا، آپ کبھی اشرافیہ بن ہی نہیں سکتے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

کپتان کی پہلی غلطی

سانحہ 9 مئی کے بعد ہر کوئی یہ کہتا سنائی دیا کہ کپتان نے یہ پہلی بہت بڑی غلطی کردی لیکن عمران خان کی گرفتاری کی بعد آنے والا ردعمل تابوت میں آخری کھیل ثابت ہوا۔ کپتان کی سیاسی زندگی کا ہر دن غلطیوں سے عبارت ہے، بلکہ کپتان کا سیاست میں آنا بھی ایک بہت بڑی غلطی ہی رہا۔ پھر اسے اس شخص کی قسمت کا کھیل کہیے کہ کوئی غلطی غلطی نہ رہی بلکہ کپتان کی ان سونگ

Read more

میں میں میں… ہم ہم ہم

اس سے قبل کی تحریر لسانی آلہ تکنیک ’وہ یا دوسرے‘ Them پر مبنی تھی، آج کی ’میں یا ہم‘ I، We or Us پر مشتمل ہے۔ اس تکنیک کے مطابق فاعل یا متکلم اپنے آپ کو ، اپنے لوگوں کو ، اپنی پارٹی کو یا اپنے اقدامات کو راست اور درست بیان کرتا یا قرار دیتا ہے۔ انہوں نے خود کیا کیا کام کیے یا کرنے کا ارادہ یا دعوی یا اپنی کامیابیوں کا بیان نیز ان کی حکومت

Read more

معاشی بحالی کا قومی پروگرام

نو مئی کے واقعے کے بعد پی ٹی آئی کو دیوار کے ساتھ لگانے کی بھر پور کوششیں کی جا رہی ہیں۔ اس وقت تمام ریاستی ادارے عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کے لیے ایک پیج پر ہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے ہر جائز اور ناجائز حربہ آزمایا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کے بہت سے راہنما ریاستی جبر کے سامنے مٹی کے شیر ثابت ہوتے گرفتار ہوئے۔ دو دن جیل میں رہے۔ اور باہر

Read more

تحریک انصاف کا صدارتی اور جماعت اسلامی کا متناسب نمائندگی کا نظام

اگر پاکستان میں جماعت اسلامی کا متناسب نمائندگی یا تحریک انصاف کا صدارتی نظام رائج ہوتو فردوس عاشق اعوان تاحیات وزیر رہے گی۔ آپ سوچیں گے کہ ان نظاموں سے فردوس عاشق اعوان کا کیا تعلق؟ فردوس عاشق اعوان پرویزمشرف دور سے اب تک مستقل اقتدار میں رہیں، عمران خان نے ان کی بجائے کسی دوسرے امیدوار کو ٹکٹ دینا چاہا مگر ان کے سیاسی ساتھی کے مطابق جنرل فیض کی خواہش پر فردوس عاشق اعوان کو ٹکٹ دیا گیا۔

Read more

کہ خوشی سے مر نہ جاتے اگر اعتبار ہوتا

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے مل کر ملک میں سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل کے قیام کا اعلان کیا ہے ساتھ ہی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ سالوں میں نہیں بلکہ ہفتوں اور مہینوں میں تین چار دوست ممالک کی جانب سے کم از کم 40 سے 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری شروع ہو رہی ہے جس سے 20 لاکھ افراد کو براہ راست اور تقریباً 80 لاکھ افراد کو بالواسطہ روزگار ملے گا۔ یہ بات نہ

Read more

کب تک سیاسی پارٹیوں پر پابندیاں لگتی رہیں گے

پاکستان میں گزشتہ تقریباً 70 سالوں جمہوریت کا راگ الاپا جا رہا ہے مگر بدقسمتی کہیں یا ہمارے حکمرانوں کی نا اہلی کہیں یہاں پر نام نہاد جمہوریت ہی رہی ہے باقی اس نام نہاد جمہوریت کے پیچھے بھی اسٹیبلشمنٹ ہی رہی ہے اور اس میں آپ خود دیکھیں کہ ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ نے کہا ہے کہ وہ سیاست سے دور ہیں مگر میری اپنی ذاتی رائے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کبھی بھی اس ملک میں سیاسی مداخلت ختم نہیں کر سکتی

Read more

استحکام پاکستان پارٹی وقت کی ضرورت

پاکستان میں استحکام ہر پاکستانی کی پرانی اور سچی خواہش ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر 1957 تک پاکستان میں سات وزرائے اعظم آئے اس طرح پاکستان اپنے قیام سے لے کر آج تک سیاسی استحکام کا متلاشی رہا ہے۔ یہ ہی وجہ بنی کہ پاکستان میں جب پہلا مارشل لا جنرل ایوب خان نے لگایا تو سیاست دان اپنی لڑائیوں میں مصروف ہونے کی وجہ سے کوئی مزاحمت نا کرسکے اور سیاست دانوں کی انھی لڑائیوں نے بیوروکریسی اور

Read more

اداس دل کے ساتھ

اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کے اندازِ سیاست کا میں کبھی مداح نہیں رہا اور میرے لکھے متعدد کالم اس امر کے گواہ ہیں۔اس کے باوجود منگل کی شام سے دل ابھی تک اداس ہے۔ سبب اس اداسی کا سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ایک وڈیو ہے۔مذکورہ وڈیو میں دونوں حضرات اسلام آباد کی ایک ضلعی عدالت سے ضمانت منسوخ ہوجانے کے بعد پولیس کی گرفت سے بچنے کی خاطر ”فرار“ ہو رہے ہیں۔ فرض کیا یہ دونوں حضرات

Read more

لوگ ڈوبتے رہیں گے

ذوالفقار علی بھٹو، میاں نواز شریف یا عمران خان کی سرکوبی ریاست کی اصل ترجیح ہونی چاہیے یا بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی؟ ہر کوئی جانتا ہے کہ وطن عزیز کے مسائل کیا ہیں؟ ہر شخص اپنے مسائل اور محرومیوں سے با خبر ہے۔ کتنی بار لکھ چکے ہیں کہ آبادی میں اضافے کی موجودہ شرح نہایت تشویشناک ہے۔ آبادی میں اس تیز رفتار اضافے پر قابو نہ پایا گیا تو دو ہزار پچاس تک پاکستان کی آبادی دگنی کے

Read more

عبدالستار ایدھی، عمران خان اور جنرل حمید گل

تہمینہ درانی کی عبدالستار ایدھی کی سوانح عمری۔ نابینا شہر میں آئینہ۔(A MIRROR TO THE BLIND) کے چند اقتباسات کی تلخیص و ترجمہ یہ 1994 کی بات ہے۔ امریکی فاؤنڈیشن نے لندن میں ایک کانفرنس کا انتظام و اہتمام کیا جس میں میں نے بھی شرکت کی۔ اس دوران لندن کے ایدھی فاؤنڈیشن کے منتظمین نے مجھے بتایا کہ عمران خان مجھ سے ملنا چاہتے ہیں۔ میں اس وقت صرف اتنا جانتا تھا کہ کرکٹ کے ایک مقبول کھلاڑی اب

Read more

سپریم کورٹ فوجی عدالتوں میں مقدمات پر مناسب اقدام کرے

سینئر وکیل اعتزاز احسن کے بعد اب سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سانحہ نو مئی کے تناظر میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمے چلانے کے خلاف پٹیشن دائر کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عام عدالتوں کے ہوتے ہوئے ملٹری کورٹس کے ذریعے شہریوں کا ٹرائل غیر آئینی ہے۔ درخواست گزار کا سپریم کورٹ سے کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے لیے حوالے کیے گئے افراد کی تفصیلات سامنے

Read more

پروجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟

لوگ سوچتے ہیں کہ 9 مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا لیکن ’یوم ِ سیاہ‘ کے افق سے ”یومِ حساب“ کیوں طلوع نہیں ہو رہا ؟ غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ کی دکانوں کے پھاٹک آہستہ آہستہ اوپر اٹھنے لگے ہیں۔ ”پریس کانفرنسیں“ تھم سی گئی ہیں اور نئے سیاسی حجروں کی چہل پہل میں کمی آ رہی ہے۔ پرسکوں سطحِ آب سے فریب کھا کر

Read more

اگر ”وہ“ نوجوان ہوتے تو وہ بھی حملہ آوروں میں شامل ہوتے

آج کی حکومت میں کور کمانڈر ہاؤس بالمعروف جناح ہاؤس اور ملٹری تنصیبات بہ فضل تعالیٰ مقدس درجات پر فائز ہو گئے ہیں روزانہ نوجوانوں کی ان مقدس مقامات کی بے حرمتی میں گرفتاریوں کی خبریں ملتی ہیں۔ ایک تماشا سا لگایا ہوا ہے۔ ایک سیاسی جماعت سے تعلق کے باعث نوجوان خوف کے عالم میں چھپتے پھر رہے ہیں۔ گرفتاریوں اور عقوبت خانوں میں لاپتہ کر دیے جانے کے خوف سے نوجوان تو اب ٹوٹی پھوٹی کشتیوں میں غرق

Read more

طارق ملک کا استعفیٰ

دوسرے ممالک ترقی کی منازل طے کرتے کہاں سے کہاں پہنچ گئے اور ہم ابھی تک دائروں میں سفر کر رہے ہیں۔ پائیدار ترقی کے لئے نظام کا تسلسل ضروری ہوتا ہے لیکن ہم ہر چند سال بعد نیا تجربہ کرتے ہیں اور یوں ہم ”زیرو پوائنٹ“ پرہی کھڑے ہیں۔ اس ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں کوئی بھی اپنا کام نہیں کرتا البتہ دوسرے کے کاموں میں دخل دینا فیشن بن گیا ہے۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن

Read more

پریس پر پابندی – کل اور آج

تاریخ کے اوراق سے گرد جھاڑ کر مطالعہ کریں تو پڑھنے کو ملے گا کہ فرزانوں کے ہجوم میں کچھ دیوانے ایسے بھی ہوئے جو جابر کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہو گئے۔ انھوں نے جابر کے سامنے سر نہیں جھکایا بلکہ جبر کا ہر وار سینے پر سہ کر تاریخ میں امر ہوئے۔ قلمکار کے ہاتھ میں فقط ایک قلم ہوتا ہے توپ و تفنگ نہیں، مگر بیرونی و داخلی سامراج نے سب سے پہلے کلہاڑا قلم پر

Read more

سیاست میں ”عدم استحکام“ کی صورت حال

پاکستان میں کم و بیش اڑھائی سو سیاسی جماعتیں قائم ہیں جن میں سے بیشتر کاغذی جماعتیں ہیں البتہ ان میں سے 140 جماعتوں نے قانونی تقاضے پورے کر کے اپنے آپ کو الیکشن کمیشن کے پاکستان میں رجسٹر کرا لیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی دوڑ میں پاکستان 167 جمہوری ممالک میں 105 ویں نمبر ہے۔ پاکستان کے اقتدار میں عملاً 10، 12 سیاسی جماعتوں کا عمل دخل ہے جب کہ پورے ملک کی سیاست دو تین جماعتوں کے گرد

Read more

آذربائیجان تا قزاقستان

وزیر اعظم شہباز شریف کے دورے نے مرحوم و مغفور صدر ممنون حسین کے دورے آذربائیجان کی یاد تازہ کردی۔ مارچ 2014 میں ہونے والے والے اس دورے کا ایجنڈا بھی وزیر اعظم کے دورے کی طرح بہت بھرپور تھا۔ اس میں ایک بڑا معاملہ باکو میں نیشنل بینک آف پاکستان کی بینک کھولنے سے متعلق تھا۔ مشکل یہ تھی کہ آذربائیجان کے قانون کے مطابق پاکستان کے قومی بینک کی شاخ کھولنے کے لیے ایکویٹی کی جتنی رقم درکار

Read more

پراجیکٹ عمران خان اور یوم سیاہ کا یوم حساب کب؟

لوگ سوچتے ہیں کہ 9 مئی کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر گیا لیکن ’یوم ِسیاہ‘ کے افق سے ”یومِ حساب“ کیوں طلوع نہیں ہو رہا؟ کونوں کھدروں میں دبکے غم گسارانِ 9 مئی بھی ہولے ہولے ہُنرِ دشنام کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ جھوٹ کی دکانوں کے پھاٹک آہستہ آہستہ اوپر اٹھنے لگے ہیں۔ ”پریس کانفرنسیں“ تھم سی گئی ہیں اور نئے سیاسی حجروں کی چہل پہل میں کمی آ رہی ہے۔ پُرسکوں سطحِ آب سے فریب

Read more

وہ کٹھن راستے جہاں سے ایرانی خوردنی تیل، پٹرول اور دیگر سستا سامان پاکستان کے شہروں تک پہنچتا ہے

پاکستان کے مختلف شہروں میں کم قیمت ایرانی سامان جیسا کہ پٹرول اور کھانا پکانے کے تیل کی ترسیل میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کچھ لوگ اسے سمگلنگ کا نام دیتے ہیں تو کچھ غیر رسمی معیشت کا۔ بی بی سی نے ایران کے بارڈر سے راولپنڈی کے باجوڑ پلازہ تک سفر کرتے ہوئے اس سامان کا کاروبار کرنے والوں اور اسے استعمال کرنے والوں سے بات کی ہے تاکہ یہ پتا چلایا جا سکے کہ یہ کام چلتا کیسے ہے اور اس سے کس کو کیا فائدہ ہے؟

Read more

سیاسی فلم

مولا جٹ ایک شاہکار تھی بقول ہمارے چند ایک فلمی نقادوں کے، لیکن اس کے بعد ہماری ساری فلمی صنعت اسی کامیابی والے طبعی و کیمیائی فارمولا پر لگ گئی، اور نتیجہ آپ کے سامنے ہے آج فلمی صنعت رو بہ زوال ہے، اور فلمی پیشہ ور ماہرین کا انحطاط ہے۔ لوگ ان پرانے سینما گھروں میں جانا پسند نہیں کرتے ہیں خصوصی طور پر خاندان کے ساتھ، لیکن کیا ہدایتکار و پیشکار نے کچھ سیکھا اس کا جواب نہیں

Read more

عمران خان کا سیاسی مستقبل کیا ہو سکتا ہے؟

جس طرح آئے روز عمران خان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اسے 9 مئی کے بغاوت اور دہشت گردی پر مبنی واقعات کے منصوبے کا ’ماسٹر مائنڈ‘ مجرم قرار دیا جائے گا! آرمی ایکٹ کے سیکشن 2 ڈی میں ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کا ذکر کیا گیا ہے جو دفاعی فورسز کا حصہ نہ ہوں مگر وہ دفاع، اسلحہ، بحریہ، فوج اور فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہوں تو مجرموں اور

Read more

نون لیگ کو کھلا میدان نہیں ملے گا

ہمیشہ کی طرح ملک اس مرتبہ بھی عدم استحکام کا شکار ہے اور ہم اس بار بھی نازک دور سے گزر رہے ہیں۔ تخلیق پاکستان کی نزاکت سے استحکام پاکستان پارٹی کی لانچنگ کے بیچ ہر دن ہر رات ہماری قومی تاریخ کا نازک موڑ ہی رہے۔ 1950 کی ریپبلکن پارٹی، ساٹھ کی دہائی میں کنونشنل مسلم لیگ، پھر 80 کی دہائی کی جونیجو لیگ اور پھر مسلم لیگ ق کا ظہور ہوا اور 2010 میں کپتان کو ترقی کی

Read more

کراچی میں رقص ابلیس

ملک عزیز میں جاری سیاسی، سماجی اور اقتصادی بحران اب کرونا وائرس کی طرح ”میوٹیٹ“ ہو کر کسی رقص ابلیس کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ درحقیقت اس رقص ابلیس کا باضابطہ آغاز 9 اپریل 2022 کو سابق وزیراعظم عمران خان کی برطرفی سے شروع ہوا تھا اور یہ آج تک اپنی تمام تر رعنائیوں اور دلفریب اداؤں کے ساتھ جاری و ساری ہے۔ اس رقص کو پی۔ ڈی۔ ایم، پیپلز پارٹی جسے گئے دنوں میں شہیدوں کی وارث جماعت

Read more

روسی تیل کی آمد

ملک و قوم کی ترقی کے لئے سوچنے سے زیادہ جرات عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ معاشی جنگ ڈپلومیسی کے ہتھیاروں سے لڑی جاتی ہے۔ اس لحاظ سے روسی تیل کا پاکستانی بندرگاہ پر پہنچنا ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ یوکرائن جنگ سے دو دن قبل عمران خان نے بھی روس کی راہ لی اور موجودہ حکومت کا اس سلسلے کو آگے بڑھانا خوش آئند ہے وزیر اعظم شہباز شریف کا اسے تاریخی موقع قرار دینا بھی بجا ہے۔

Read more

سانحہ 9 مئی

  سانحہ نو مئی سنتے ہی آپ کے ذہن میں جناح ہاؤس، پشاور ریڈیو سٹیشن، میجر عزیز، مردان، لاہور کینٹ، کراچی کینٹ اور ایسی ہی جلاؤ گھیراؤ کی ایک تصویر ابھرتی ہے۔ ایسا ہی ہے ناں۔ ؟ کتنے لوگوں کو یاد ہو گا کہ اس روز عمران خان گرفتار ہوا تھا؟ اور پارٹی نے خود اپنے منشور اور اپنی پارٹی کی بنیادوں کو آ گی لگائی تھی۔ چند۔ آہستہ آہستہ جن کو یہ سب یاد ہے ان کو بھی چند

Read more

ایک عام پاکستانی کی قائداعظم سے بات چیت

  قائد، میں ایک پاکستانی ہوں۔ معاشی اور سماجی اعتبار سے میرا تعلق جس طبقے سے ہے اسے آج کل ’عام پاکستانی‘ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ یعنی ہمارا کوئی نام نہیں ہے جیسے کہ شہباز شریف، عمران خان، عاصم منیر، میاں منشا اور ان جیسے طاقتور اور دولت مند پاکستانیوں کا ہے۔ قائد میں جس طبقے سے تعلق رکھتا ہوں وہ پاکستان میں ننانوے فیصد لوگ ہیں یعنی ’عام پاکستانی‘ ۔ لیکن میرا تعلق ان عام پاکستانیوں کے

Read more

انتخاب کروانا حکومت کی ذمہ داری ہے، قوم پر احسان نہیں

طویل بے یقینی کے بعد اب وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستانی عوام 10 نومبر تک انتخابات کی توقع کر سکتے ہیں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے 2023 کو انتخابات کا سال قرار دیا۔ اس دوران مسلم لیگ (ن) نے وزیر اعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر چار کے لئے اپنا صدر منتخب کر لیا ہے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اسحاق ڈار پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں

Read more

بارے ’ہجو نگاری‘ کا کچھ بیاں ہو جائے

Critical Discourse Analysis  (بیانیے کا تنقیدی تجزیہ ) کے آلات تکنیک میں ایک  We and Them or Us and Othersہے یعنی ’ہم اور وہ یا ہم اور دوسرے‘ ۔ اس تکنیک کے مطابق افراد ( بزعم خود) اپنے آپ کو نیک، اچھا، صحیح اور اسی ترتیب سے دوسرے کو (بہ زبان خود ) بد، برا اور غلط کہہ رہے ہوتے ہیں۔ سیاسی بیانیے یا اخبارات میں چھپنے والے سیاسی بیانات کو اس آلہ تکنیک کے آئینے سے دیکھتے ہیں۔ اس

Read more

پاکستان : تزویراتی گہرائی سے معاشی کھائی تک

تزویراتی گہرائی کا تصور اگر کسی ریاست کی فوجی حکمت عملی میں مناسب حد تک محدود رہے تو یہ امر قابل فہم ہو سکتا ہے لیکن اس حکمت عملی کی خاطر سب کچھ داؤ پر لگا دیا جائے تو ریاست پر گہرے گھاؤ لگ سکتے ہیں اور زخموں سے گھائل ریاست کو اپنا وجود قائم رکھنے کے لیے خود پیدا کردہ طوفان سے نبرد آزما رہنا پڑتا ہے، معاشی اور سیاسی کمزوری اس سنگین نہج تک پہنچ جاتی ہے جس

Read more

ریاست کے خدائی فوجدار اور آزادی اظہار کا خون

ایمنسٹی انٹرنیشنل، گلوبل میڈیا واچ اور رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے پاکستان میں تجزیہ نگاروں اور صحافیوں کو خاموش کروانے کے لئے سنگین قوانین کے تحت مقدمے درج کرنے کی مذمت کی ہے۔ نیز ان قوانین کے استعمال کو آزادی رائے کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ ان تنظیموں نے خاص طور سے سات صحافیوں یا سرکاری پالیسیوں پر تنقید کرنے والے افراد کا حوالہ دیا ہے۔ ان میں شاہین صہبائی، وجاہت سعید خان، اینکر صابر شاکر،

Read more

خبط عظمت کا وہم

ایک صاحب کو وہم ہو گیا کہ وہ شیشے کے بنے ہوئے ہیں، کسی نے انہیں چھو بھی لیا تو چکنا چور ہو جائیں گے۔ ماہرین نفسیات نے انہیں بہت سمجھایا لیکن وہ مصر رہے کہ میرا بدن شیشے کا ہے۔ ایک حکیم نے دعویٰ کیا کہ وہ مریض کو 5 منٹ میں ٹھیک کر دے گا۔ گھر والوں نے خوشی خوشی اسے بلا لیا۔ حکیم صاحب نے آتے ہی ڈنڈا نکالا اور ”مریض“ کی دھلائی شروع کر دی۔ لوگوں

Read more

حکومت اپنی ناکامی کی ذمہ داری اٹھانے سے گریزاں کیوں؟

وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ’اگر ملکی معاشی مسائل حل نہ ہو سکے تو ہمارے وجود کو خطرہ لاحق ہے‘ ۔ انہوں نے واضح کیا کہ ملکی آمدنی قرضوں کی قسط ادا کرنے کے لئے بھی کافی نہیں ہے جبکہ ایک خاص اشرافیہ کا ملک پر راج ہے۔ ’یہ ایک ایسا مافیا ہے جس کے خلاف اگر کچھ کیا جائے تو چاروں طرف سے یلغار ہو جائے گی۔ یلغار نہیں

Read more