ترین کے جہاز میں

گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک تصویر گردش کر رہی تھی جس میں جہانگیر ترین کے ہمراہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے ممبران بیٹھے تھے جو جہانگیر ترین کی پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے ان کے ہمراہ عدالت کے باہر پہنچے تھے۔ اس سے ایک رات قبل لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر جہانگیر ترین کی طرف سے دیے گئے عشائیے میں 30 سے زائد اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور مشیران نے شرکت کی۔ پی ٹی

Read more

پاسبانِ عقل کی دیوانگی

بہتر ہے دل کے ساتھ رہے پاسبان عقل لیکن کبھی کبھار اسے تنہا بھی چھوڑ دے یہ شعر عموماً تب پڑھا جاتا ہے جب مدمقابل کے دلائل کا جواب دیا جانا ممکن نہیں رہتا, پھر اپنے جذبات کو مقدم ٹھہرانے کی خاطر اس شعر کا سہارا لیا جاتا ہے۔ یوں یہ شہر اپنے طور پر ایک ضرب المثل کی حیثیت اختیار کر چکا ہے کہ جذبات بھی بہرحال حقیقت ہوتے ہیں، ہر وقت دلائل و براہین کام نہیں آ سکتے۔

Read more

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کی گرفتاری: حکومت جیتے گی یا تحریک لبیک کے سعد رضوی؟

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی کا ملکی سیاسی و مذہبی منظر نامے پر پہلا تعارف 20 نومبر 2020 کو اس جماعت کے بانی سربراہ خادم رضوی کے مینار پاکستان لاہور میں منعقد جنازے میں ہوا جہاں جماعت کے مرکزی نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے ان کا تعارف کرواتے ہوئے انھیں خطاب کی دعوت دی۔

Read more

افغان عبوری حکومت؟

دوحہ معاہدے کے بعد امریکی افواج کی واپسی اعصاب شکن مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ افغانستان میں مستحکم امن، پاکستان سمیت کئی پڑوسی ممالک کے مفاد میں ہے۔ کابل انتظامیہ کو امریکا کی جانب سے دوٹوک پیغام بھی مل چکا کہ کسی پیشگی شرط کے بغیر عبوری حکومت کے قیام کو منظور کرنا ہو گا۔ عبوری حکومت کے قیام کی تجویز امریکا کی جانب سے دی گئی، جس کے بعد افغان اسٹیک ہولڈرز نئے نظام و انصرام پر بات

Read more

وزیر اعظم سے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید بھی موجود تھے، ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملکی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. یاد رہے کہ تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کی گرفتاری کے بعد سے تحریک

Read more

پی سی بی کا ‘ہال آف فیم’: ‘بورڈ نے نیک کام میں بھی جلد بازی کا مظاہرہ کیا’

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں نمائندگی کرنے والے کامیاب کرکٹرز کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ‘ہال آف فیم’ میں جگہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ‘ہال آف فیم’ میں ان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے پاکستان کی کرکٹ اور ٹیم کی فتوحات میں اہم کردار ادا کیا ہو۔

اس بات کا فیصلہ گزشتہ ہفتے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں کیا گیا۔

بورڈ نے ابتدائی طور پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ‘ہال آف فیم’ میں شامل قومی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کو اپنے ‘ہال آف فیم’ کا حصہ بنایا ہے۔

Read more

ٹی ایل پی کا مختلف شہروں میں احتجاج، درجنوں کارکن گرفتار، دو مقدمات درج

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کی پیر کو گرفتاری کے بعد ان کے کارکنوں کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے جب کہ پولیس نے درجنوں افراد کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمات بھی درج کیے ہیں۔

​ٹی ایل پی کی جانب سے پیر سے شروع ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری ہے۔ جس کے باعث ملک کی کئی اہم سڑکیں بند ہیں اور ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہے۔

Read more

وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

اتوار کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے امیدباندھی تھی کہ ڈسکہ کا ضمنی انتخاب ہارنے کے بعد تحریک انصاف کو کچھ ’’نیا‘ ‘ کرنا ہوگا۔ رات سونے سے قبل اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر نگاہ ڈالی تو ’’خبر‘‘ملی کہ وزیر اعظم صاحب نے فواد چودھری صاحب کو ’’ہنگامی‘‘ دِکھتی ایک ملاقات کے لئے بنی گالہ طلب کیا۔ملاقات ہوجانے کے بعد انہیں وزارتِ اطلاعات کا اضافی چارج دئیے جانے کی قیاس آرائیاں شروع ہوگئیں۔ شبلی فراز اس تبدیلی کی بابت اگرچہ لاعلمی

Read more

اسمبلیوں کی تحلیل پر وجاہت مسعود کے سوال

عبدالقیوم صدیقی، شمع جونیجو، حماد غزنوی اور وجاہت مسعود سوشل میڈیا پر پاکستان میں اسمبلیوں کی تحلیل پر لندن میں سٹے بازی کے موضوع پر گفتگو کر رہے تھے۔ گفتگو کا آغاز محترمہ شمع جونیجو سے ہوا جس میں انہوں نے بتایا کہ لندن میں بکی عمران خان کی حکومت پر سٹہ لگا رہے تھے کہ کپتان اسمبلیوں کو تحلیل کرنے جا رہے ہیں اور مزے کی بات یہ کہ یہ بکی انڈین تھے۔ گفتگو کے شرکا کا ماننا تھا

Read more

کشمیر کی سیاست میں تنویر الیاس کی آمد اور جادو کی چھڑی

آزاد کشمیر کی سیاست کی راہداریوں میں ایک موڑ ایسا بھی آیا جب اچانک ہر طرف ایک نام گونجنے لگا، بیشتر لوگوں کے لئے یہ نام بالکل اجنبی تھا اور یہ نام تھا سردار تنویر الیاس۔ سردار تنویر الیاس کی سیاست میں آمد بالکل ایسے ہی ہے جیسے بالی وڈ کے فلموں اور ڈراموں میں اچانک سے کوئی پراسرار کردار وارد ہو کر کہانی کا رخ یکسر بدل کر رکھ دیتا ہے، کہانی یا تو بہت دلچسپ ہو جاتی ہے

Read more

ڈپلومیسی کی جنگ

پاک بھارت تناظر میں اصل جنگ سفارتی یا ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جا سکتی ہے۔ بنیادی بات داخلی اور خارجی محاذ پر اپنے بیانیہ کو تسلیم کروانا ہوتا ہے اور رائے عامہ میں اس نکتہ کو بیان کرنا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف درست ہے۔ آج کی دنیا میں جنگیں ہتھیاروں کی بجائے ڈپلومیسی کے محاذ پر لڑی جاتی ہیں۔ دانشورانہ یا سفارتی انداز اختیار کر کے ہم اپنے علاقائی اور عالمی معاملات پر عالمی دنیا کو اپنے ساتھ

Read more

پردہ ، وزیراعظم کا بیان اور لبرل طبقہ

سلطان صلاح الدین ایوبی نے کیا خوب کہا ہے کہ اگر کسی قوم کو بغیر جنگ کے شکست دینی ہے تو اس کے نوجوانوں میں فحاشی پھیلا دو۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان جس کو معرض وجود میں آئے ستر سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ہمارے لئے افسوس کا مقام یہ ہے کہ ہم ابھی تک پستی اور غلامی کا شکار نظر آتے ہیں۔ اگر میں کہوں کہ ہم ذہنی غلامی کا شکار بن چکے ہیں تو شاید

Read more

تحریک لبیک کا احتجاج: حکومت مصالحت کے نام پر پسپائی اختیار نہ کرے

 تحریک لبیک پاکستان کے امیر سعد رضوی کی اچانک گرفتاری پر ملک بھر میں ٹریفک جام کرنے اور احتجاج کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ حالات کی پیش رفت سے یہ اندازہ کرنا مشکل نہیں ہے کہ سیاسی حکمرانوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس اچانک اور شدید رد عمل کا اندازہ نہیں تھا۔ متعدد شہروں میں لبیک تحریک کے ڈنڈا بردار کارکنوں نے ذبردستی ٹریفک روکا ۔ شہری زندگی کو مفلوج کرکے زور ذبردستی کے جس کلچر کا

Read more

حکومت، اسٹبلشمنٹ اور اپوزیشن عوام مخالف صفحے پر یکجا

پی ٹی آئی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں میں سیاسی محاذ آرائی اور اقتدار کے لئے کشمکش کے ہرسو چرچے ہیں۔ حکومت کے سیاسی نروس بریک ڈاؤن کے قصوں کی سیاسی مارکیٹ میں بھرمار ہے۔ ترین گروپ کے پاور شو کے بعد حکومتی پارٹی میں گروپ بندی، انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ پارٹی اور حکومت عمران خان کی مٹھی سے ریت کی طرح آہستہ آہستہ سرک رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان، وزراء اور معاونین خصوصی کے

Read more

آصف زرداری اور جہانگیر ترین ایک ہی پیج پر ہیں

خبر ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے بھیجا گیا شو کاز نوٹس پڑھ کرسنانے کے بعد اسے پرزے پرزے کردیا۔ حاضرین نے تالیاں بجا کر اس طریقے کا خیر مقدم کیا۔ میڈیا تک یہ خبر پہنچاکر پیپلز پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے مؤقف پر قائم ہے اور اپوزیشن اتحاد کو کسی قسم کی رعایت دینے کے لئے تیار نہیں

Read more

میرے اغوا کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایران کے جنگلات میں موسم سرما کے دوران برف باری کی وجہ سے جب بھیڑیوں کو خوراک کی قلت لاحق ہوتی ہے تو بھیڑے ایک دائرے میں بیٹھ جاتے ہیں اور ایک دوسرے کو گھورنا شروع کر دیتے ہیں۔ جیسے ہی ان میں سے کوئی ایک بھیڑیا بھوک سے نڈھال ہو کر گرتا ہے تو گروہ میں موجود باقی تمام بھیڑے اس پر ٹوٹ پڑتے ہیں اور اسے کھا جاتے ہیں۔ فارسی میں اس عمل کو ”گرگ آشتی“ کہا جاتا ہے۔ اس عمل کا اگر بغور جائزہ لیں تو یہ رجحان بھیڑیوں کے ساتھ ساتھ کافی حد تک انسانوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

Read more

تحریک لبیک کے سربراہ سعد رضوی گرفتار، کارکنوں کا ملک بھر میں احتجاج

پاکستان کے صوبے پنجاب کی پولیس نے مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ترجمان تحریک لبیک کے مطابق سعد حسین رضوی کو لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن سے پیر کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ نماز جنازہ پڑھانے کے لیے گئے ہوئے تھے۔

حکومت کی جانب سے سعد حسین رضوی کی گرفتاری پر تاحال کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا اور نہ ہی پولیس نے اُن کی گرفتاری کی وجوہات سے آگاہ کیا ہے۔

Read more

’پاگل ہوں میرے دشمن۔۔۔ اِٹ از آل بُل شِٹ‘

پاکستانی اداکارہ میرا نے کئی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کے علاوہ آف کیمرہ جانے انجانے میں لوگوں کو انٹرٹین کیا ہے۔ شاید اسی لیے بہت سے لوگ حیران ہوئے جب یہ سرسری اطلاع آئی کہ انھیں امریکہ میں ایک ذہنی صحت کے علاج کے مرکز داخل کیا گیا ہے۔ دراصل ہوا کیا، یہ ہم نے انھی سے جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

عمران خان کے ریپ سے متعلق متنازع بیان: جواد احمد بمقابلہ روحیل حیات اور ان دونوں کے مقابل سوشل میڈیا صارفین

پاکستان میں سوشل میڈیا پر گلوکار اور سیاستدان جواد احمد، روحیل حیات کو ان کے خیالات کی پریشان کن نوعیت سمجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور ایک ایسے روشن ذہن والے شخص کے طور پر سامنے آئے ہیں جس نے صحیح معنوں میں خواتین کے جذبات کی ترجمانی کی ہے۔

Read more

پنجاب کی زرعی زمینیں ہاؤسنگ سوسائٹیز کی نذر کیوں ہو رہی ہیں؟

وسطی پنجاب کے شہر گوجرانولہ کے قریب مضافاتی علاقے کے رہائشی تلونڈی موسیٰ خان سے تعلق رکھنے والے کاشت کار محمد شہباز کی عمر 80 برس کے لگ بھگ ہے۔ عمر کا بیشتر حصہ کاشت کاری میں گزارنے کے بعد اب اُن کے پاس زرعی زمین نہ ہونے کے برابر ہے۔

محمد شہباز بتاتے ہیں ان کا گاؤں دن بدن سکڑتا جا رہا ہے، زرعی زمینوں کے ساتھ ساتھ وہ گلیاں اور بازار بھی ختم ہو رہے ہیں جہاں ان کا بچپن اور جوانی گزری تھی۔

Read more

جہانگیر ترین کس کا اثاثہ ؟

برسوں پہلے فاخرہ بتول کا انٹرویو میری ساتھی بابری رضوی مرحومہ نے کیا۔ ہم نے فاخرہ کا شعر نمایاں طور پر شائع کیا: میں نے سمجھا تھا سمندر تم کو ’’تھا‘‘ کا مطلب تمہیں آتا ہو گا مشتاق منہاس‘ اسلم ڈوگر اور وحید چودھری سے لے کر ہمارے سلیم ممتاز چودھری تک یہ شعر گنگناتے پھرتے۔ اسلام آباد جائوں تو آج بھی دوست اس شعر کو پڑھ کر ’’تھا‘‘ کی معنویت کو نئے پہلوئوں سے دریافت کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

نالائقی نہیں تواور کیا؟

حالات کو بہتر بنانے کے لیے حکومت کے عزم مصمم اورحکومتی ترجمانوں کے بلندبانگ دعوئوں کے باوجود اقتصادی صورتحال رجعت قہقری کا شکار ہے، اسے اتفاق ہی کہنا چاہیے کہ سرمنڈاتے ہی اولے پڑے۔ آئی ایم ایف کا زوردار پیکیج، جس کے تحت ہمیں اس عالمی مالیاتی سرکار نے پچاس کروڑ ڈالر کی مدد دینے کی منظوری دی لیکن ساتھ ہی ساتھ اس رقم کے حصول کے لیے جونئی شرائط عائد کیں وہ ہمارے لیے مہنگائی کی ایک نئی لہر

Read more

جہانگیر ترین کے پاس سیاسی غلطی کی گنجائش نہیں!

اس وقت سیاسی منظرنامے میں جہانگیر ترین گہرے نقوش کے ساتھ موجود ہیں۔جہانگیر ترین اپوزیشن جماعتوں خصوصی طورپر پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کے لیے اُمید کی کرن اور پاکستان تحریک انصاف کے لیے خطرے کی گھنٹی بن چکے ہیں۔تیس کے قریب صوبائی و قومی اسمبلی کے ارکان ،جو جہانگیر ترین کی طاقت ہونے کا احساس دلارہے ہیں ،ایک لحاظ سے عمران خان کے طرزِ حکومت و طرزِ سیاست میں بے پناہ خامیوں اور کمزوریوں کا اظہاریہ بھی

Read more

کیا عورتیں دعوت گناہ دیتی ہیں؟

یہ ماڈرن قسم کے لوگ بڑے عجیب و غریب رویے کے مالک ہوتے ہیں ۔ اپنی بھرپور جوانی بڑے لش پش انداز سے گزارتے ہیں ، ایک پلے بوائے کی طرح زندگی کو انجوائے کرتے ہیں اور زندگی کے اس پڑاؤ میں وہ نان پریکٹسنگ قسم کے مذہبی ہوتے ہیں مگر جیسے ہی یہ لوگ بڑھاپے کی دہلیز کو چھوتے ہیں تو ایک جنونی قسم کے پریکٹسنگ مذہبی بن جاتے ہیں اور معاشرے کی اصلاح کا بوجھ اپنے ناتواں کندھوں

Read more

پاکستانی سیاست میں مفادات اور تضادات کا کھیل

مفادات کا عجیب جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ مفادات میں تضادات نے ایک عجیب بھونڈی صورت اختیار کر رکھی ہے ۔ الغرض ہر قانون ساز اسمبلی میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون رائج نظر آتا ہے۔ مفادات و تضادات کے اس چکر میں نہ صرف اپوزیشن بلکہ حکومتی مشینری بھی بری طرح گھری نظر آتی ہے۔ کبھی پنجاب میں باہمی رضامندی سے سینٹ الیکشن بھگتا لیا جاتا ہے تو کبھی اپوزیشن لیڈر سینٹ کے الیکشن میں ’باپ‘

Read more

ہائبرڈ سسٹم سے اداروں کی ساکھ خراب ہوتی ہے

نومبر 2016 میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مسند کمان سنبھالنے کے کچھ ہی عرصہ بعد ایک اصطلاح تواتر سے سنائی دینے لگی جسے ’باجوہ ڈاکٹرائن‘ کا نام دیا گیا۔ پہلے نیشنل ایکشن پلان کے تحت شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کا نام تبدیل کر کے اس کی جگہ آپریشن ردالفساد شروع کیا گیا اور پھر کچھ ہی دنوں بعد اس نئے ڈاکٹرائن کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ اس ڈاکٹرائن کی غیر سرکاری تشریح کے مطابق اسے

Read more

ڈسکہ الیکشن کے بارہ نتائج

این اے پچھتر ڈسکہ کا الیکشن اپنے اختتام کو پہنچا، نتیجہ وہی نکلا جو اس حلقے کے عوام چاہتے تھے۔ اس الیکشن کو ہارنے کے لیے حکومت وقت نے جو جتن کیے وہ ایک ہتک آمیز داستان ہے۔ انیس فروری کو اسی حلقے میں پی ٹی آئی کے امیدوار اسجد ملہی کامیابی سے ہمکنار ہوئے تھے لیکن اس کامیابی کے پیچھے جو مجرمانہ سازشیں کی گئی تھیں وہ اب طشت از بام ہو چکی ہیں۔ کبھی فائرنگ کر کے لوگوں کو دھمکایا گیا، کبھی دھند کا بہانہ بنایا گیا، کبھی پولنگ کے عملے کو دھند کی آڑ میں غائب کیا گیا، کبھی نتائج کسی فیکٹری میں مرتب کیے گئے۔ یہ کارروائی اس قدر عریاں طریقے سے کی گئی کہ الیکشن کمیشن سے بھی نہ رہا گیا، دوبارہ الیکشن کا اعلان ہوا۔

Read more

عورت کب تک وکٹم بلیمنگ کا شکار ہوتی رہے گی؟

کچھ روز قبل ایک سیزن ”بومبے بیگمز“ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جس کا موضوع عورتوں کے خلاف جنسی ہراسانی تھا۔ اس میں جب ایک لڑکی اپنے باس کی طرف سے جنسی ہراسانی کا شکار ہوتی ہے اور اس کا اظہار کرتی ہے تو اس کی خواتین کولیگز ہی اس کی بات ماننے سے انکار دیتی ہیں۔ بلکہ الٹا وہ یہ سمجھتی ہیں کہ وہ لڑکی باس کو بدنام کرنے کے لئے ایسا کر رہی ہے۔ کیونکہ ان کے نزدیک ان

Read more

سوناربنگلہ کا 50 واں یوم آزادی

بنگلہ دیش نے مارچ 2021ء میں اپنی آزادی کی پچاسویں گولڈن جوبلی اور بنگا بدھو (بنگالیوں کا سب بڑا دوست) شیخ مجیب الرحمان کی صد سالہ سالگرہ کا جشن منایا ہے۔ دس دن سے زیادہ جاری رہنے والی آزادی کی تقریبات میں جنوبی ایشیا کے کئی ممالک کے سربراہان نے الگ الگ شرکت کی۔ 26 مارچ کے دن کو یوم آزادی کے طور پر منایا گیا۔ 26 مارچ وہ دن ہے جس دن پاکستانی افواج نے بغاوت کو کچلنے کے

Read more

سنتے جاؤ اور کانوں کو خوش کیے جاؤ

ایک بادشاہ کے دربار تک ملک کا غریب مگر بہت نامور مغنی رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ نام تو بادشاہ نے بھی سنا ہوا تھا لہٰذا جب مغنی نے کچھ سنانے کی خواہش کا اظہار کیا تو بادشاہ نے درخواست قبول کرتے ہوئے اسے اجازت عطا کر دی۔ مغنی نے دربار میں اپنی آواز کا ایسا جادو جگایا کہ بادشاہ سمیت سارے درباری جھوم جھوم اٹھے۔ بادشاہ نے مغنی کے لئے کچھ تحفے دینے کے اعلان کے ساتھ

Read more

حقوق نسواں اور مغرب کی سازش

تاریخ انسانی کے اوراق میں مؤرخ رقم طراز ہے ایسے مواقع بھی آئے جب خاندان اور طبقات کے غلبے کے باوجود عورت کے ہاتھ میں زمام اقتدار رہا اور اس کے اشارے پر حکومتیں اور سلطنتیں گردش کرتی رہیں۔ آج بھی ایسے قبائل موجود ہیں جہاں عورت کو مرد کے مقابلے میں بالادستی حاصل ہے۔ مغربی تہذیب عورت کو ضرور کچھ حقوق دیتی ہے لیکن ایک عورت کی حیثیت سے نہیں بلکہ عورت کو مغربی معاشرے میں حقوق تب فراہم

Read more

عمران خان کے ’استعمال شدہ‘ افراد کی کہانی

عمران خان کرکٹ ٹیم میں شامل ہوئے تب کرکٹ کا سٹار تھا ماجد خان۔ عمران خان نے سب سے پہلے کزن کو نکال باہر کیا۔ ہارون الرشید وہ صحافی ہیں جنہوں نے بارہ سال خان خان کا راگ الاپا۔ ان کے کالم اٹھا کر دیکھیں ، لفاظی کی ملمع کاری میں خان نے یہ کہا، عارف نے یہ کہا،  ہی ہوا کرتا تھا۔ عمران خان کو عروج تک پہنچانے میں کردار ادا کرنے والے دس آدمی اٹھائیں ، بزرگ صحافی پہلے تین چار افراد میں آئیں گے مگر خان جب وزیراعظم بنے ، تقریب حلف برداری کے لیے اسی ہارون الرشید کو دعوت تک نہیں دی۔

Read more

انگلش لوپ سیاسی خرگوش …

25 اپریل 1996ء… یہ ہے وہ تاریخ سازدن جب ورلڈ کپ کے فاتح نے سیاسی میدان فتح کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمران احمد خان نیازی نے ’تحریک انصاف‘کی بنیاد رکھی۔ ’ انصاف، انسانیت اور خود داری‘ پارٹی کا نعرہ تھا مگر آل راوَنڈر کرکٹر کے لیے سیاسی کھیل توقع سے بھی زیادہ کٹھن اورصبر آزما ثابت ہوا۔ ہر کوشش اور جتن کے باوجود دو دہائیوں تک کپتان سیاست کا بارہواں کھلاڑی ہی رہا۔ آخرکار ایک بات عمران خان کی سمجھ

Read more

جہانگیر ترین کے عشائیے میں ارکان اسمبلی کی شرکت: کیا پی ٹی آئی حکومت کو کوئی خطرہ ہے؟

لاہور — حکومتی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رہنما جہانگیر خان ترین نے جمعے کی شب لاہور میں ارکان پارلیمنٹ کو عشائیے پر مدعو کیا جس میں 29 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔

Read more

اپوزیشن کی لڑائی اور حکومتی پالیسی میں تبدیلی

کائنات میں حسن اور توازن کا سبب پیار، محبت اور ایثار ہیں۔ انسانوں کے باہمی تعلق کو ایک خوبصورت حدیث سے سمجھاتا ہوں۔ نبی پاکﷺ کا فرمان ہے کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان بھائی محفوظ ہو۔ دوسری جگہ ارشاد نبیﷺ ہے کہ تم اپنے دو جبڑوں کے درمیان کی چیز کی ضمانت دے دو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں۔ سبحان اللہ، یہ فرمان مصطفی ہے جس کے ہم

Read more

خواجہ احمد عباس، ایک لڑکی اور عمران خان کا نمل کالج

قریب اسی برس پہلے شاہد احمد دہلوی کے رسالے ساقی میں خواجہ احمد عباس کا ایک افسانہ شائع ہوا تھا، عنوان تھا ’ایک لڑکی‘۔ آپ تو خواجہ احمد عباس کو اچھی طرح جانتے ہیں، مطالعہ پاکستان پڑھنے والی نسل کے لئے عرض کرتا ہوں کہ 1914 میں پانی پت میں پیدا ہونے والے خواجہ احمد عباس کمال کے افسانہ نگار تھے۔ ہندوستانی سنیما میں ہدایت کاری اور اسکرین پلے میں حقیقت پسند رجحانات خواجہ صاحب نے متعارف کروائے۔ اکتوبر 1946 میں پہلے کانز فلم فیسٹیول میں بتیس سالہ خواجہ احمد عباس کی لکھی فلم ’نیچا نگر‘ کو اعلیٰ ترین ایوارڈ ملا تھا۔ تو ذکر تھا خواجہ صاحب کے افسانے ’ایک لڑکی‘کا جو برصغیر میں مسلمان ذہن کی آہستہ خرامی پر کاٹ دار تبصرہ ہے۔

Read more

پی ڈی ایم کا بیانیہ اور حاکمیت ’انجوائے‘ کرنے والے عہدیدار

لانگ مارچ سے پہلے ہی سینیٹ الیکشن کے دوران ’پی ڈی ایم‘ کے درمیان اختلاف کی صورتحال موضوع بنی اور پیپلز پارٹی کے بعد ’اے این پی‘ نے بھی ’پی ڈی ایم‘ کی پالیسیوں سے بیزاری کا اظہار کر دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ اختلافات کی یہ صورتحال گزشتہ چند ماہ کے دوران سربراہی اجلاسوں میں سامنے آنے لگی تھی اور یہ واضح ہوا تھا کہ ’پی ڈی ایم‘ کے معاملات میں پیپلزپارٹی اور ’اے این پی‘ ایک طرف جبکہ باقی آٹھ جماعتیں دوسری طرف نظر آئیں۔ یہ محسوس کیا جا رہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے ’پی ڈی ایم‘ سے ہٹ کر موقف اپنانے کے پس پردہ اسٹیبلشمنٹ کا بھی کردار ہے۔

Read more

باپردہ بیوی کے شوہر پاکستانی وزیراعظم کا ریپ پر موقف اور متضاد آراء

کچھ عالمی اعداد و شمار سے دیکھیں کیا یورپی ممالک میں قانون سخت نہیں۔

جنسی زیادتی ہمیشہ متاثرین کے لئے صدمے کا باعث ہوتی ہے لیکن اس کے پیچھے محرکات مختلف ہوتے ہیں۔ یہ سمجھنا ضروری ہے کہ عصمت دری کا رویہ ذہنی خرابی کا سبب نہیں ہے، بلکہ مجرمانہ جرم ہے۔ دیگر یورپی ممالک میں عوام کے سامنے اسلامی طرز پر پردے کرنا ایک متنازع موضوع رہا ہے۔ فرانس نے 2011 میں عوام کے سامنے پورے چہرے کے پردے پر پابندی عائد کر دی تھی جبکہ نیدرلینڈ، ڈنمارک، آسٹریا اور بلغاریہ نے عوام میں چہرے کے پردے پر مکمل یا جزوی پابندی عائد کر دی تھی۔

Read more

پہلے سیاسی کنویں سے غیر جمہوری مداخلت کا کتا نکالیے

موجودہ سیاسی سرکس سے قطع نظر، ایک مستقل بحث ہمارے یہاں تواتر سے جاری رہتی ہے اور وہ ہے جمہوری اور غیر جمہوری بندوبست کا تقابل۔ ہر دو جانب سے دلائل کے انبار لگائے جاتے ہیں، جمہوریت کی مخالفت میں اسلام سے لے کر ہمارے علاقائی معاشرتی ڈی این اے تک ہر جانب سے دور سے دور تک کی کوڑی لائی جاتی ہے۔ ملکی ترقی میں آمرانہ ادوار کی مبینہ کارگزاری اور سیاسی ادوار کی کرپشن کی داستانوں کا تذکرہ ہوتا ہے اور ہر دفعہ تان یہیں آ کر ٹوٹتی ہے کہ ملک کی بدحالی کی تمام تر ذمہ داری سیاست دانوں کی کرپشن، بد عنوانی، آئین و قانون کی خلاف ورزی اور ان کا غیر جمہوری رویے پر عائد ہوتی ہے۔

Read more

پاک روس معاشی و دفاعی تعلقات کا نیا دور

ماسکو و نئی دہلی میں دوریاں ہونے کے امکانات کم ہیں لیکن اس میں رخنہ ضرور آیا جب بھارت اور امریکا کے درمیان طے پانے والے ”لاجسٹک ایکسچینج میمورنڈم آف ایگریمنٹ“ نے ماسکو کو چوکنا کر دیا۔ یہ معاہدہ امریکا کو بھارت سے چند ایک عسکری سہولتوں کی گنجائش فراہم کرتا ہے۔ ان میں فضائی اور بحری ری فیولنگ اور لاجسٹکس شامل ہیں۔ یہ معاہدہ بھارت کو امریکی فوجی سہولیات سے ایسا ہی استفادے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ کریملن کے نزدیک امریکا اس معاہدے کو بروئے کار لاتے ہوئے چین اور روس کو خطے اور بالخصوص بھارت کے سمندری علاقے میں محدود رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

Read more

نئے میدان کے لیے نئے گھوڑوں کی ضرورت

بھارتی میڈیا بیک چینل رابطوں کی کہانیوں سے بھرا ہواتھا۔ کہا رہا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے دوطرفہ تعلقات کو معمول کی سطح پر لانے کے لیے متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب نے کسی قسم کی ثالثی کی ہے۔ پاک بھارت تعلقات میں اگست 2019 ء میں اس وقت تلخی آگئی جب بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر دیا۔ یہ آرٹیکل کشمیر کو خصوصی حیثیت دیتا تھا۔ اس پر دونوں حکومتیں مہر بلب ہیں۔

Read more

’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

کسی زمانے میں عمران خان صاحب کے قریب ترین رہے جہانگیر ترین بالآخر ٹی وی سکرینوں پر پھٹ پڑے ہیں۔ اندازے اب یہ لگائے جارہے ہیں کہ تحریک انصاف کی صفوں میں سے مزید کتنے ایم این ایز او ر ایم پی ایز ان سے یکجہتی کے اظہار کو مجبور ہوں گے۔ عمران صاحب سے تقاضہ ہوگا کہ وہ اپنے دیرینہ دوست کو انصاف فرا ہم کریں جن کے نجی طیارے نے انہیں وزیر اعظم کے منصب تک پہنچانے میں

Read more

عورت، پردہ اور عمران خان

وزیراعظم عمران خان صاحب کے مطابق ریپ کی وجہ عورت کی بے پردگی ہے۔ یہ تو وہی بات جو کہ موٹروے سانحہ میں وکٹم کے بارے میں کہی گئی تھی کہ رات کو وہ اکیلی کیوں باہر گئی۔

ہمارے معاشرے میں کوئی بھی مسئلہ ہو جائے قصور عورت کا ہی نکلتا ہے ۔ طلاق ہو جائے تو کہا جاتا ہے گھر نہیں سنبھال پائی ، اسی میں کوئی عیب ہو گا، بیوہ ہو جائے تو شادی بیاہ کے فنکشن میں دلہن کو مہندی نہیں لگا سکتی کیونکہ منحوس جو ٹھہری، گھر میں لڑائی کا سبب بھی عورت ۔ میاں اگر ہاتھ اٹھائے تو وجہ عورت کی زبان درازی، ہراسمنٹ کا نشانہ بنے تو باہر کیوں گئی؟ ہنسی کیوں؟ کپڑے ٹھیک نہیں پہنے تھے۔

Read more

عمران خان کے سیاسی سپرمین جہانگیر ترین مشکل میں

ایک کہاوت ہے کہ ”‏سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا“ یعنی یہ بڑی بے رحم چیز ہے۔ یہ کہاوت آج تحریک انصاف اور جہانگیر ترین پر صادق آتی دکھائی دیتی ہے۔ جہانگیر ترین نے پاکستان تحریک انصاف کو ایوان اقتدار تک پہنچانے کے لئے سخت محنت کی۔ پارٹی کو مضبوط کرنے کے لئے شب و روز جدوجہد کرتے رہے۔ جب تحریک انصاف 2013 کا الیکشن ہار گئی، ترین ہی تھے جنہوں نے کپتان کو الیکشن جیتنے کی سائنسی تکنیک بتائی۔

جہانگیر ترین نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں یہ بات کچھ اس طرح سے کی کہ جب ہم 2013 کا الیکشن بری طرح ہار گئے۔میں عمران خان کے پاس گیا اور انہیں بتایا کہ اس الیکشن میں ہم نے ٹکٹ صحیح طریقے سے نہیں دیے تھے ، یعنی وہ لوگ جو الیکشن جیتنے کی پوزیشن میں ہوں وہ ہمارے پاس نہیں ہیں۔ اگر یہی پوزیشن رہی تو آپ کبھی بھی وزیراعظم نہیں بن سکیں گے۔

Read more

پاکستان میں بچوں کے خلاف جرائم میں اضافہ: ’ریپ کی ذمہ داری ریپ ہونے والے کے بجائے ریپ کرنے والے پر عائد کرنا ہو گی‘

غیر سرکاری تنظیم ساحل کے مطابق پاکستان میں سنہ 2020 میں ایسے 89 کیسز سامنے آئے جن میں ریپ کے بعد بچوں کی ویڈیو بھی بنائی گئی۔

Read more

ریپ کے جرم کو عورتوں کے لباس سے جوڑنا درست نہیں: جمائما گولڈ اسمتھ

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کا ریپ سے فحاشی کو جوڑنے کے معاملے پر کہنا ہے کہ مسئلہ کبھی بھی خواتین کےلباس کا نہیں رہا ہے۔ جمائما نے سعودی عرب کی ایک بزرگ خاتون کا قصہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’آج بھی یاد ہے کہ جب برسوں پہلے وہ سعودی عرب میں تھیں تو ایک بزرگ خاتون برقع اور نقاب کیے ہراسانی کا شکار ہوئی تھیں۔‘ جمائما نے لکھا کہ ’خاتون نے حقیقیت بتاتے ہوئے کہا

Read more

پی ڈی ایم کے "بیڈ بوائز” ہی اصل وجہ ہیں کیا؟

ہمارے ہاں شہر سے ذرا پرے گاوں دیہات میں شادی ہوتی ہے تو اب بھی باراتیوں کے لئے بسوں اورکہیں کہیں ٹریکٹر ٹرالیوں کا بندوبست کیا جاتا ہے ان باراتوں میں روانہ ہونے سے پہلے یا بعد کچھ لڑکے گاڑی سے اترتے ہیں اورساتھ چلتی کسی دوسری گاڑی میں سوارہو جاتے ہیں ۔ وہ اکثر ایسا دو تین وجوہات سے کرتے ہیں یا تو ان کی اگلی گاڑی پچھلی والی سے زیادہ بہتر ہوتی ہے اوریا اس میں ان کے

Read more

پردہ سے ریپ اور خیرات سے بیمار معیشت کا علاج

وزیر اعظم عمران خان سماجیات اور معاشیات کے حوالے سے ایسی باتیں کرتے رہے ہیں جن کا حقائق، حکومت کی اتھارٹی و کارکردگی یا احساس ذمہ داری سے کوئی تعلق استوار نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ ویک اینڈ پر براہ راست سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے فحاشی کو ریپ کا سبب قرار دیتے ہوئے دلیل دی ہے کہ اسلام میں اسی لئے پردے کا حکم دیا گیا ہے۔ عورتوں کو اپنی ’حفاظت‘ کے لئے پردہ کرنا چاہئے۔ ایک سربراہ

Read more

عمران خان کے ریپ سے متعلق متنازع بیان پر حکومتی وضاحت میں کچھ دیر بعد ہی تبدیلی

عمران خان نے اپنے ایک لائیو ٹی وی پروگرام میں ریپ سے متعلق سوال پر کہا تھا کہ ’ہر انسان میں اتنی طاقت نہیں ہوتی کہ وہ خود کو روک سکے۔۔۔ آپ معاشرے میں جتنی فحاشی بڑھاتے جائیں گے تو اس کے اثرات ہوں گے۔‘

Read more

’عورتوں کو بدلنے کی ضرورت نہیں، مردوں کو اپنا طرزِ عمل بدلنا ہو گا‘: میئر لندن صادق خان

لندن کے مئیر کا یہ بیان سارہ ایورارڈ کی موت کے بعد سامنے آیا ہیں۔ سارہ کی موت کے بعد کئی خواتین نے عوامی مقامات پر مردوں کی جانب سے انھیں ہراساں کرنے، بدسلوکی اور ان پر حملے کے ذاتی تجربات شیئر کیے ہیں۔

Read more

جہانگیر ترین کی پی ٹی آئی ممبران کے ہمراہ عدالت حاضری: ’انھوں نے ایک پریشر گروپ بنایا ہے‘

پاکستان کی حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین بدھ کے روز لاہور کی بینکنگ عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ اس مرتبہ جہانگیر ترین کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں سے تعلق رکھنے والے چند پی ٹی آئی ممبران بھی موجود تھے۔

Read more

جمائما: ”جس عمران کو میں جانتی تھی وہ کہتا تھا پردہ مرد کی آنکھوں پر ڈالو عورت پر نہیں“

جمائما نے ایک دوسری ٹویٹ میں لکھا ”میں یہ امید کر رہی ہوں کہ یہ ایک قول نقل کرنے کی غلطی یا غلط ترجمہ ہے۔ جس عمران کو میں جانتی ہوں وہ کہتا تھا کہ ’پردہ مرد کی آنکھوں پر ڈالو عورت پر نہیں‘

Read more

جہانگیر ترین کے عمران خان سے گلے شکوے، ‘کلین چٹ لیں اور پارٹی میں واپس آ جائیں’

لاہور — پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے طویل خاموشی کے بعد پارٹی قیادت کے ساتھ گلے شکوے کیے ہیں جب کہ چینی کے بحران پر اپنے خلاف ہونے والی کارروائی کو سیاسی اور انتقامی قرار دیا ہے۔ البتہ پارٹی رہنما اعجاز چوہدری کہتے ہیں کہ جہانگیر ترین کلین چٹ لے کر دوبارہ پارٹی کا حصہ بن سکتے ہیں۔

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید، معافی مانگنے کا مطالبہ

پاکستان میں سوشل میڈیا سے لے کر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے بھی وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان سے یہ بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جس میں انھوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجوہات میں ایک وجہ بے پردگی اور فحاشی کو قرار دیا تھا۔

Read more

سرگئی لیوروف کا دورہ پاکستان: کیا تعلقات میں حالیہ گرم جوشی برقرار رہ پائے گی؟

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان تعلقات دونوں ممالک کے لیے فائدہ مند ہیں اور یہ کہ پاکستان روس سے دفاع اور انسداد دہشت گردی میں تعاون بڑھانا چاہتا ہیں۔

Read more

جہانگیر ترین: ’ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں، میں دوست تھا، مجھے دشمنی کی طرف کیوں دھکیل رہے ہو‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وہ ابھی بھی جماعت کا پوری طرح حصہ ہیں اور ان کی راہیں جدا نہیں ہوئی ہیں اور وہ تو صرف اپنے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ جو انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے، اب وقت آ گیا ہے کہ اسے بے نقاب کیا جائے۔

Read more

پیپلز پارٹی کو مفاہمت اور نواز شریف کو لڑنے میں فائدہ ہے

حسب توقع عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم کا ’شو کاز نوٹس ‘ ملنے کے بعد پاکستان جمہوری تحریک چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ سیاست میں پیپلز پارٹی کا اسٹیک زیادہ ہے، اس لئے وہ ایسا ہی فیصلہ کرنے میں کچھ وقت لگائے گی۔ ہوسکتا ہے کہ پارٹی قیادت کو خیرخواہوں سے مشورہ کرنے میں کچھ وقت درکار ہو۔ تاہم موجودہ طرز عمل کے ساتھ پی ڈی ایم کی دونوں بڑی پارٹیاں ساتھ نہیں چل سکتیں۔ سوال ہے کہ

Read more

کوئی مثبت سمت نہیں۔۔۔

نو منتخب سینٹ کے انتخاب کے پہلے اجلاس میں ہی یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں پی ڈی ایم کی صفوں میں ایسی دراڑ پڑ چکی ہے جسے پُر کرنا آسان نہیں ہو گا ۔ اگرچہ لیڈر آف اپوزیشن یوسف رضا گیلانی نے نہ صرف اپوزیشن کے بارے میں مجموعی طور پر صلح جوئی کا رویہ اختیار کیا بلکہ حکومتی بینچوں کی طرف بھی اسی طرح کے تعاون کا ہاتھ بڑھایا۔ تاہم مسلم لیگ (ن) کی

Read more

ویکسین: رسد کم طلب زیادہ مگر گھبرانا نہیں

کرونا سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسین کے حوالے سے میری کہانی ابھی انجام کو نہیں پہنچی۔ گزرے جمعہ کی شام اسے لگانے کے سرکاری بندوبست والے خود کار نظام کی بدولت مجھے اپنے فون نمبر پر ایک کوڈ نمبر وصول ہوگیا۔ہدایت یہ بھی تھی کہ قومی شناختی کاڈ سمیت کوڈ والے پیغام کو اپنے گھر کے نزدیک کسی ویکسین سنٹر پر دکھائو اور ٹیکہ لگوالو۔ مذکورہ پیغام مجھے ایک ماہ کے ا نتظار کے بعد ملا تھا۔ طویل انتظارنے

Read more

پاک بھارت تعلقات کی بحالی کا چیلنج

پاک بھارت تعلقات کی بحالی نہ صرف دونوں ملکوں کے لیے بلکہ علاقائی استحکام کے لیے بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ تعلقات کی بحالی یقینی طور پر ایک پیچیدہ مسئلہ ہے اور ایک بڑی اعتماد سازی سمیت مضبوط سیاسی کمٹمنٹ یا عالمی طاقتوں کے بڑے سیاسی دباو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ جو اس وقت دونوں ممالک کی سطح پر سیاسی جنگجو ہیں یا جو دشمنی کی بنیاد پر اپنے ایجنڈے کو طاقت دینا چاہتے ہیں وہ یقینی طور پر

Read more

مہنگی ادویات اور ناممکن علاج

پاکستانی عوام فی الوقت مختلف مصائب میں پھنسے دکھائی دیتے ہیں،  ان میں انتہائی اہم مسائل بے روزگاری ، غربت اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی ہے۔ مہنگائی کا یہ عالم ہے کہ اشیائے خورونوش دالیں ، چاول ، آٹا، گھی،  تیل اب غریب کی دسترس سے تقریباً باہر ہو چکے ہیں ۔ جو غریب پہلے ایک روٹی کھاتا تھا، اب وہ آدھی اور آدھی روٹی والے فاقہ کشی کرنے پر مجبور ہیں۔ مہنگائی کا اثر ادویات پر بھی پڑا

Read more

پی ڈی ایم میں پھوٹ، عوامی نیشنل پارٹی کا راہیں جدا کرنے کا اعلان

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے الگ ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

منگل کو پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اے این پی کے رہنما امیر حیدر خان ہوتی نے الزام لگایا کہ پی ڈی ایم میں شامل کچھ جماعتیں اپنے مخصوص سیاسی ایجنڈے کے لیے پی ڈی ایم کو ہائی جیک کر رہی ہیں۔

Read more

ہمارے وژنری وزیراعظم اور ترقی کرتا پاکستان

لاہور میں ایک چھوٹے درجے کے اخبار میں نیوز روم اور رپورٹنگ کے لئے سٹاف کی ضرورت تھی۔ لڑکے اور لڑکیوں کے انٹرویو کیے جا رہے تھے۔ ایک 30 سال سے زیادہ عمر کے نوجوان بھی انٹرویو کے لئے اخبار کے دفتر میں تشریف فرما تھے۔ موصوف کی باری آئی تو پہلے خفگی کا اظہار کیا کہ اسے اتنا انتظار کیوں کرایا گیا ہے۔ آپ لوگ مردم شناس نہیں لگتے ہیں۔ انٹرویو میں صاحب مذکور کا کہنا تھا کہ وہ

Read more

مسلم لیگ نواز کی سیاست پر سردار دوست محمد کھوسہ کا تبصرہ

ہر گزرتے دن کے ساتھ پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں میں فاصلے بڑھتے جا رہے ہیں۔ پی ڈی ایم اتحاد میں شامل دو سیاسی جماعتیں جو بنیادی طور پر لیفٹ کی سیاست کرتی ہیں ، عملی طور پر اس اتحاد سے الگ ہو چکی ہیں۔ اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتیں یوسف رضا گیلانی کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بنوانے پر خفا ہیں۔ اور اسی لیے طے ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی اور اے این پی کو پی ڈی ایم

Read more

کیا پی ڈی ایم نے اپنا ہدف حاصل کر لیا؟

پاکستان میں پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا کہ حکومت مخالف اتحاد وجود میں آیا ہو۔ کئی دہائیوں سے یہی سلسلہ ہے جو چلتا چلا آ رہا ہے۔ اگر دیانت دارانہ تجزیہ کیا جائے تو کبھی کوئی اتحاد اپنے بنیادی مقصد میں کبھی ناکام نہیں رہا۔ جتنے بھی سیاسی اتحاد اب تک وجود میں آئے انہوں نے اپنے اپنے اہداف لازماً پورے کیے ۔ ایسے ہی اتحادوں کے نتیجے میں کبھی حکومتیں گریں اور کبھی حکومتیں نہیں بھی گریں تب بھی

Read more

ڈیانا ایوارڈ جیتنے والی 22 سالہ پاکستانی لڑکی علینہ اظہر: ’لوگ کہتے ہیں خواتین کی تولیدی صحت پر بات کرنا بے شرمی ہے‘

بائیس سالہ علینہ اظہر لاہور کی کچی بستیوں میں رہنے والی خواتین میں تولیدی صحت کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کی کوشش کر رہی ہیں مگر اس کام میں کئی چیلنجز بھی ہیں۔

Read more

نواز شریف جواب دیں: پی ڈی ایم کا اظہاروجوہ اہم ہے یا عوام کا ’شو کاز نوٹس‘

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ میں اب پاکستان جمہوری تحریک نے پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کو باقاعدہ ’شو کاز نوٹس ‘ جاری کیا ہے۔ اس طرح پی ڈی ایم کی تقسیم کا بالواسطہ اعلان کردیا گیا ہے۔ مبصرین پہلے ہی یہ اشارہ دے رہے تھے کہ پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) کے ساتھ پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اپنا راستہ علیحدہ کرسکتی ہے۔ پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری

Read more

نظریاتی نون لیگ، مفاہمتی پیپلز پارٹی، ڈگمگاتی حکومت اور اپوزیشن

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف جب سے نظریاتی ہوئے ہیں۔ اور ’ووٹ کو عزت دو‘ جیسے دل پذیر نعرے کو لے کر عوام کے درمیان آئے ہیں، کم از کم صوبہ پنجاب میں ان کی مقبولیت میں جہاں بے پناہ اضافہ ہوا ہے، وہیں ان حلقوں میں ان کی قبولیت کے درجات میں شدید کمی دیکھنے میں نظر آ رہی ہے، جو میاں صاحب کو اقتدار کی سیڑھی پر چڑھاتے اتارتے رہے ہیں۔ اس ناکامی کے بعد ہی جناب زبیر عمر، بڑے میاں صاحب اور محترمہ مریم صاحبہ کے ترجمان مقرر ہوئے۔

Read more

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم تقسیم کے دہانے پر

دس جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ظاہری بیانات اور ٹی وی ٹاک شو میں ایک دوسرے پر جس قسم کے جملے بازی کی لپیٹ میں ہے ، اس سے اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ اگر نہیں بکھرا تو وہ دو حصوں میں تقسیم کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ نکلے تھے مل کر حکومت گرانے خود ہی باہم دست و گریباں ہو گئے۔ اس طرح بھلا حکومتیں گرا کرتی ہیں؟

اقتدار میں نہ ہوں تو اقتدار کے حصول کے لیے سر دھڑ کی بازی لگا دیتے ہیں۔ ایک دوسرے پر ایسے ایسے الزامات لگاتے ہیں کہ اللہ کی پناہ۔ اقتدار کا فیصلہ کسی بھی طرح ہو جائے تو بازی ہار جانے والا دھاندلی دھاندلی کا ایسا شور مچاتا ہے کہ اسے اس کے سوا کوئی دوسرا کام ہی نہیں ہوتا۔ جو ہماری مرضی سے نہیں آیا اس پر سلیکٹڈ کا فتویٰ لگا دیا جاتا ہے۔

Read more

کیوں دور دور رہندے او حضور میرے کولوں:شوکت علی خود بہت دور چلے گئے

ہردل عزیز اور میرے پسندیدہ گلوکار شوکت علی چل بسے، بچپن سے ہی پنجابی سے بہت محبت ہے، بچپن میں جب بھی پی ٹی وی پر شوکت علی کا کوئی بھی گانا چلتا، سب کام چھوڑ کر ٹی وی کے آگے بیٹھ جاتا، ان کی آواز میں عجیب کشش تھی۔ ان کا گانا سنتے ہوئے پنجاب کا کلچر ذہن میں گھومتا رہتا، پنجابی فوک گانے میں ان کا دور دور تک کوئی ثانی نہیں تھا، ملی نغمہ گائیں تو سنتے

Read more

وفاقی ہایئر ایجوکیشن کمیشن کا بحران

ہایئر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔ وجہ یہ کہ ہفتہ دس دن قبل وفاقی حکومت نے کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر طارق بنوری کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا۔ مئی 2018 میں اس وقت کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ڈاکٹر بنوری کی تقرری کی تھی۔ ان کی نوکری کی چار سالہ مدت میعاد مئی 2022 میں ختم ہونا تھی۔ لیکن وفاقی حکومت نے ایک صدارتی آرڈیننس کے ذریعے ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے

Read more

آفتاب آفریدی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل میں سپریم کورٹ ہار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نامزد

پاکستان کے صوبہ پختونخوا کے ضلع سوات میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر دو افراد کو کو موٹروے پر نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے اس قتل میں معروف وکیل لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے سمیت دس افراد کو نامزد کیا ہے۔

Read more

آفتاب آفریدی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل میں سپریم کورٹ ہار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نامزد

پاکستان کے صوبہ پختونخوا کے ضلع سوات میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر دو افراد کو کو موٹروے پر نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے اس قتل میں معروف وکیل لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے سمیت دس افراد کو نامزد کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں فیصلے کون کرتا ہے؟

وزیر اعظم بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنا چاہتے تھے لیکن مجبوری نے ہاتھ باندھ دیے۔ آرمی چیف بھارت کے ساتھ امن قائم کرکے پورے خطے میں خوشحالی اور مواصلاتی ترقی چاہتے ہیں لیکن تجارتی مراسم کے محتاط آغاز پر ان کی بھی ’ایک نہیں چلتی‘۔ جاننا چاہئے کہ اگر ملکی کابینہ دو سب سے باختیار افراد کی خواہش کے برعکس فیصلہ کرنے پر مجبور ہے تو اس کے عوامل کیا ہیں۔ آخر کون ہے جو اس ملک کے فیصلے

Read more

قطری کنکشن : مریم نواز کی متوقع روانگی

مریم نواز کے پاکستان سے باہر جانے یا نہ جانے بارے شور شرابا عروج پر ہے طویل خاموشی کے بعد مریم نے ازخود ملک سے باہر جانے اور ”چھوٹی“ سی سرجری کرانے کی تردید کردی ہے دوسری طرف جانب نواز شریف نے زبان بندی کر کے چپ کا روزہ رکھ لیا ہے جب کہ روزوں کا مقدس موسم اگلے ہفتے آئے گا اب وہ خاموشی سے قطر اور ریاض کے اثر و رسوخ کے ذریعے مریم نواز کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں جس کے لئے ان کے منہ بولے بھائی سیف الرحمن خان پوری طرح متحرک ہو چکے ہیں۔ مریم بی بی خود بھی ”چھوٹی“ سی سرجری کرانے کے بہانے باہر جانے کی بنیاد استوار کر رہی ہیں۔

Read more

بازیچہ اطفال

حالیہ قومی اہمیت کے معاملات میں جن کے محرکات بین الاقوامی ہیں کی بنا پر پاکستان کی سبکی تو ہوئی ہے لیکن اس سے زیادہ خان صاحب کا انداز حکمرانی طشت از بام ہو گیا ہے۔حال ہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے بھارت سے چینی، کپاس اوریارن کی درآمد کھولنے کے فیصلے اور بعد میں کابینہ کی طرف سے اسے مسترد کیے جانے سے کچھ سمجھ نہیں آتا کہ فیصلے کب، کہاں اور کیسے ہوتے ہیں۔ اسی قسم کی بوالعجبیوں

Read more

دیدہ ور، شوکت علی

شوکت علی سے دوستی کا دعویٰ نہیں۔شناسائی البتہ بہت پرانی تھی۔ زیادہ ملاقاتیں ریڈیو پاکستان لاہورکی کینٹین میں ہوئیں۔مختلف شعبوں کے نامی گرامی فن کاروں سے بے تکلف ملاقاتوں کا ایک ٹھکانہ لاہور آرٹس کونسل کے درختوں کے نیچے رکھی ٹوٹی پھوٹی میز اور کرسیاںبھی ہوا کرتی تھیں۔مجھے ہرگز علم نہیں کہ شوکت علی کا تعلق موسیقاروں کے کس گھرانے سے تھا۔اس گھرانے کا مخصوص آہنگ کیا ہے۔ اس کی گرجدار آواز نے اگرچہ ہمیشہ حیران کیا۔ اُونچے سروں میں

Read more

حسینہ کی شرائط اور پاک بنگلہ رابطے

اس بار نریندر مودی بنگلہ دیش گئے تو وہ پہلے سے زیادہ شدت پسندانہ بہروپ بھرے ہوئے تھے۔ سر اور داڑھی کے بال سادھوئوں سے ہو گئے ہیں‘ مودی کے بنگلہ دیش آتے ہی ہنگامے شروع ہو گئے۔اٹھارہ افراد اب تک جاں بحق ہو چکے ہیں۔ بنگالی مسلمان مودی کو واپس جانے کا کہہ رہے تھے۔ آخر عوامی لیگ حکومت کو دو دن سوشل میڈیا پر پابندی لگانا پڑی تاکہ مودی کی آمد پر ملک میں ہونے والے فسادات عالمی

Read more

کرونا کی تیسری لہر، ویکسین اور پاکستان

کرونا وائرس کی تیسری لہر نے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ ہسپتالوں اور طبی عملے پر کام کا دباو بڑھ گیا ہے۔ ہسپتالوں میں جگہ کم پڑنے لگی ہے۔ اموات کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر لاہور شہر میں باقاعدہ ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نے تنبیہ کی ہے کہ ملک بھر میں برطانوی قسم کا کرونا وائرس پھیل چکا

Read more

بھارت سے تجارت اور کشمیر

انسان کی تمام تر زندگی کا اگر جائزہ لیا جائے تو اس کی ساری زندگی ذریعہ معاش اور معیشت کے درمیان گول چکی کی طرح گھومتی ہے۔ تخلیق کائنات کے آغاز میں جب انسان کی آباد کاری میں فقدان تھا، انسان کی تگ و دو محض لقمہ حیات کی تلاش تک تھی۔ رفتہ رفتہ جیسے جیسے انسان آباد ہوتا گیا، اہل و عیال کے لیے ذمہ دار بنا دیا گیا اور یوں اس کی دوڑ اپنے لیے دو نوالوں کے

Read more

ایک ہیرو کئی ٹوپیاں

عمران خان کی کابینہ میں ہمارے سب سے زیادہ پسندیدہ وزیر جناب فواد چوہدری نے گزشتہ دنوں انڈیا سے تجارت کھولنے اور یکلخت بند کر دینے کے معاملے پر حسب معمول ایک حقیقت پسندانہ بیان دیا۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم مختلف طرح کی ٹوپیاں پہنتے ہیں، بطور وزیر تجارت انہوں نے انڈیا کے ساتھ تجارت کی سمری سائن کی مگر جب انہوں نے وزیراعظم کی ٹوپی پہنی تو انہوں نے سمری مسترد کر دی۔ خیر سیاست تو کبھی ہماری سمجھ میں نہیں آئی اس لیے اس پر تبصرہ نہیں کریں گے مگر انڈیا اور مختلف ٹوپیاں پہننے کے حوالے سے ہمیں بعض بھارتی فلمیں یاد آ گئیں جن میں ہیرو ہدایتکار کے کہنے پر بہت سی ٹوپیاں پہنتے تھے۔ آئیے ان کی بات کرتے ہیں۔

Read more

عمران خان کسی پربھی اعتبار نہیں کرتا

ایسے میں وزیراعظم عمران خان نے بڑا مایوس کیا ایک تو عمران کسی پربھی اعتبار نہیں کرتا، اب تو روحانی معاملات پر شکوے شکایات کرتا نظر آ رہا ہے۔ اس کو حالات کا اندازہ ہے مگر وہ کس پر اعتبار کرے۔ جب حفیظ شیخ بے چارہ بے توقیر ہوا تو اس سے ہمدردی بھی نہ کی پھر نہ جانے کہاں سے حکم آیا کہ چھوٹے وزیر کو بڑا وزیر خزانہ بنا دو، سو حکم کی اتنی تیزی سے تعمیل کی کہ دوست بھی حیران رہ گئے۔ نئے پراسرار وزیر خزانہ حماد اظہر بھی صاحب کمال ہونے والے ہیں انہوں نے فوراً ہی بھارت سے تجارت کرنے کی نوید دی۔ ان کو اندازہ تھا کہ پاک بھارت تعلقات عسکری حلقوں کی طرح نارمل ہونے جا رہے ہیں۔

Read more

گیلانی ناگزیر نہ نواز شریف!

راوی کہتا ہے بھٹو سے قبل سیاست میں عوام اسٹیک ہولڈر تھے ہی نہیں۔ سیاست اور ریاست کی سہولت اس وقت تک اشرافیہ ہی کے لئے مختص ہوگی جب تک جمہوریت ناگزیر نہ ہو گئی۔ خیر اب جب عوام سیاست کے اسٹیک ہولڈر ہیں، وہ دن دور نہیں جب جمہوریت میں بھی ”مکمل“ اسٹیک ہولڈر ہو جائیں گے۔ لیکن اس کے لئے ضروری ہے کہ آگے بڑھیں، آگے بڑھنے کے لئے لازم ہے کہ کسی بھی گیلانی اور ربانی کا

Read more

جناب وزیر اعظم! خودداری کا تقاضا ہے کہ عہدہ چھوڑ دیں

ملکی میڈیا، تجزیہ نگار اور ماہرین کابینہ میں بھارت سے تجارت کھولنے کے لئے اقصادی رابطہ کمیٹی کی تجویز مسترد کرنے پر سر کھپا رہے ہیں اور جاننے کی کوشش کررہے ہیں کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ای سی سی جیسے ادارے میں وزیر اعظم کے دستخط سے زیر غور آنے والی سمری پر کیا گیا فیصلہ کابینہ کے اجلاس میں اسی وزیر اعظم کی ہدایت پر مسترد کردیا گیا۔ البتہ عمران خان دنیا کو یہ باور کروانے میں

Read more

بھارت سے تجارت کی بحالی مؤخر کرنے کی وجہ کیا تھی؟

پاکستان کی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ بھارت کے ساتھ موجودہ حالات میں تجارتی تعلقات بحال نہیں کیے جائیں گے۔

یہ فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بھارت سے تجارتی روابط بحال کرنے سے متعلق مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔

اس سے قبل رواں ہفتے جمعرات کو وفاقی کابینہ نے وزارتِ تجارت کی تجویز پر اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی ہمسایہ ملک بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کی سفارش پر فیصلہ مؤخر کر دیا تھا۔

Read more

ماحولیاتی کانفرنس میں مدعو نہ کیے جانے پر شور شرابے پر حیران ہوں: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ امریکہ میں آب و ہوا میں تبدیلی سے متعلق ہونے والی کانفرنس میں مدعو نہ کیے جانے پر ہونے والے شور شرابے پر حیران ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا ہفتے کو ٹوئٹس میں کہنا تھا کہ وہ ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک اجلاس میں پاکستان کو مدعو نہ کیے جانے پر بلاجواز اعتراضات سن کر حیران ہیں۔

Read more

سینیٹ میں حزبِ اختلاف کی تقسیم واضح، نئے دھڑے میں پانچ جماعتیں شامل

پاکستان کے پارلیمان کے ایوانِ بالا (سینیٹ) میں حزبِ اختلاف کی پانچ جماعتوں نے الگ اتحاد بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد ایوانِ بالا میں اپوزیشن واضح طور پر دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی پانچ جماعتوں مسلم لیگ (ن)، جمعیت علما اسلام (ف)، پختونخواہ ملی عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور بی این پی (مینگل) نے اپوزیشن کے 27 سینیٹرز پر مشتمل الگ بلاک بنانے پر اتفاق کیا ہے۔

Read more

کیا بچہ جمہورا بدلنے کا وقت آ چکا؟

لڑکا والدین کا اکلوتا ہو، کئی بہنوں کے بعد دعاؤں، منتوں اور مرادوں کے بعد اس دنیا میں آیا ہو۔ ایسے بچے کی بچپن کہانی انتہائی دلچسپ ہوتی ہے اس کے پاس ہم عمر بہنیں تو ہوتی ہیں لیکن وہ ان کے ساتھ کھیلنا پسند نہیں کرتا اور ایسے میں اکثر و بیشتر والد کی بھی یہی خواہش ہوتی ہے کہ بچہ لڑکیوں والے کھیل نہ کھیلے۔ ایسے کیس میں بچے اکیلے کھیلتے ہیں کیرم، لڈو یا پھر شطرنج جس

Read more

امریکی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پر طوفان کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟ وزیراعظم عمران خان

امریکا کی جانب سے ماحولیاتی سمٹ میں دعوت نہ ملنے پروزیراعظم عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں دعوت نہ ملنے پر مکالفین کی طرف سے شور و غل مچانے پر مجھے حیرت ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ہماری پالیسیاں ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات کم کرنے پر گامزن ہیں۔ وزیراعظم پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ پالیسیاں آئندہ نسلوں کو سرسبز

Read more

عمران خان ای سی سی میں بھارت سے تجارت کی سمری بھیجے جانے سے آگاہ تھے: فواد چوہدری

بھارت سے تجارت کے معاملے پر تنازعے میں نت نئے زاویے سامنے آ رہے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے بھارت سے تجارت کی منظوری پر سوال کرتے ہوئے پوچھا کہ ہہ منظوری کس کے کہنے پر دی گئی تو وزیر خزانہ حماد اظہر نے جواب دیا کہ جناب وزیر اعظم آپ نے ہی ایسا کرنے کو کہا تھا۔ میڈیا پر خبریں آنے کے بعد اس کی تردید چلائی گئی۔تاہم اب وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ

Read more

بیرونی عوامل کا داخلی پالیسیوں پر اثر

اندرونی ذرائع کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ نے حال ہی میں تحریک انصاف کے چھے وفاقی وزرا کو بلا کر ان سے دو ٹوک لہجے میں کچھ باتیں کی ہیں : ( 1 ) تحریک انصاف حکومت کی مایوس کن کارکردگی عوامی اشتعال کا باعث بن رہی ہے۔ چنانچہ ایسی حکومت عوام پر مسلط کرنے پر اسٹبلشمنٹ کی ساکھ کو شدید زک پہنچ رہی ہے۔ ( 2 ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں وزرائے اعلیٰ

Read more

پرانی پالیسی نئے نتائج؟

ماحولیاتی تحفظ ہمارے عہد کا اہم ترین مسئلہ ہے۔ یہ مسئلہ اس وقت دنیا کے ہر سنجیدہ فورم پر زیر بحث ہے۔ امریکہ اپریل میں ماحولیات پر ایک عالمی کانفرنس کا انعقاد کر رہا ہے۔ یہ ”ورچول“ کانفرنس ہو گی۔ کانفرنس میں دنیا کے چالیس ممالک مدعو ہیں۔ ان میں پاکستان شامل نہیں ہے۔ پاکستان میں اس پر شدید رد عمل ظاہر ہوا ہے۔ رد عمل کا لب لباب یہ ہے کہ امریکہ نے پاکستان کو مدعو نہ کر کے

Read more

حکومت کی کشتی ڈوب رہی ہے، اپوزیشن تدبر سے آگے بڑھے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان جمہوری تحریک کا حصہ رہنے اور مسلم لیگ (ن) کے ساتھ مل کر جمہوریت کی جد و جہد جاری رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ دوسری طرف شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں پی ڈی ایم میں شامل آٹھ پارٹیوں پر مشتمل ’اسٹئیرنگ‘ کمیٹی نے سینیٹ میں یک طرفہ طور سے یوسف رضا گیلانی کو اپوزیشن لیڈر بنوانے اور پی ڈی ایم کے متفقہ فیصلہ کے برعکس اقدام کرنے

Read more

پی ڈی ایم کا نیا سیاسی چیلنج

حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم داخلی انتشار کا شکار ہو گیا ہے۔ اس وقت بڑا چیلنج پی ڈی ایم کو سیاسی طو رپر زندہ رکھنا اور اپنے داخلی معاملات میں موجود سیاسی انتشار کو کم کر کے اپنی سیاسی طاقت کو برقرار رکھنا ہے۔ پی ڈی ایم میں شامل دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی او رمسلم لیگ نون میں بداعتمادی کے سائے بڑھ رہے ہیں۔ دونوں جماعتیں جو جمہوریت، سول بالادستی اور موجودہ حکومت کے خلاف حتمی جنگ

Read more

براڈ شیٹ کمیشن رپورٹ: زرداری کے خلاف سوئس کیسز کھولنے کا عندیہ، 5 ملزمان کے خلاف کارروائی کا اعلان

حکومتِ پاکستان کی طرف سے بیرونِ ملک پاکستانی سیاست دانوں کے اثاثوں کی چھان بین کے لیے خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ‘براڈ شیٹ’ کو اربوں روپوں کی ادائیگی کی تحقیقات کرنے والے براڈشیٹ کمیشن کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ رپورٹ میں بیوروکریسی پر ریکارڈ چھپانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ کی روشنی میں وکیل احمر بلال صوفی، حسن ثاقب، غلام رسول، عبدالباسط، شاہد علی بیگ کے خلاف کارروائی ہو گی۔ جب کہ برطانیہ میں موجود طارق ‏فواد نامی شخص نے براڈشیٹ کا معاملہ شروع کرایا تھا اور اسے بھی قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔

Read more

مشہورِ زمانہ کھلاڑیوں کے باوجود پاکستان میں اسپورٹس بائیو پکس کا فقدان کیوں؟

حال ہی میں بھارتی بیڈمنٹن اسٹار سائنہ نہوال کی بائیو پک سنیما گھروں کی زینت بنی ہے۔ اس فلم میں جہاں ایک معمولی علاقے سے تعلق رکھنے والی لڑکی کے عالمی نمبر ایک بننے تک کے سفر کو فلمایا گیا ہے وہیں یہ فلم سرحد کے اس پار موجود پاکستانیوں کے لیے بھی ایک سوال چھوڑتی ہے۔

وہ سوال یہ ہے کہ پاکستان میں اسپورٹس لیجنڈز کی کمی نہ ہونے کے باوجود ملک میں ‘اسپورٹس بائیو پک’ کا فقدان کیوں ہے۔

‘لگان ‘اور ‘اقبال’ جیسی اسپورٹس فلموں کی کامیابی کی بعد بالی وڈ نے سال 2010 میں اسپورٹس بائیو پک کی جانب قدم بڑھایا۔ ‘پان سنگھ تومر’، ‘بھاگ ملکھا بھاگ’، ‘میری کوم ‘، ‘ایم ایس دھونی دی ان ٹولڈ اسٹوری’، ‘اظہر’ اور اب ‘سائنہ’۔

Read more

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن رپورٹ: ’بیوروکریسی نے براڈ شیٹ کیس کا ریکارڈ چھپانے کی ہر ممکن کوشش کی‘

جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید شیخ نے براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کی سفارش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت براڈ شیٹ سکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرے گی۔

Read more

 واویلا مچانے کی ضرورت نہیں

اپنی صحافتی عمر کے کئی برس 1980 کی دہائی سے میں نے خارجہ امور کے بارے میں رپورٹنگ کی نذر کئے ہیں۔ پاکستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات اس حوالے سے اہم ترین رہے۔ پیشہ وارانہ فرائض نبھانے کے لئے بھارت کے بے تحاشہ سفر بھی کئے ہیں۔ دلی کے علاوہ وہاں کے کئی اور شہروں میں بھی خجل خوار ہوتا رہا۔ کئی برس کی تگ ودو کے بعد بالآخر دریافت یہ کیا کہ دُنیا بھر کی اشرافیہ کی طرح

Read more

سینیٹ الیکشن، پی ڈی ایم اور مستقبل کے خدوخال

عمران خان کی موجودہ حکومت نے جیسے تیسے اپنا آدھا عرصہ مکمل کر لیا ہے۔ اس عرصے میں عمران خان اور حکومت پر کیا گزری، نواز شریف اور مولانا کس حال میں ہیں، زرداری نے کس وقت کون سا کھیل کھیلا اور مقتدر قوتوں نے کب کیا کہا اور کیا کیا، یہ سب اب نوشتہ دیوار ہے. چند جملوں میں خلاصہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان کے تمام تر دعوے ریت کی دیوار ثابت ہوئے، اب یہ حقیقت اظہر

Read more