جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ کی بحالی، طالبِ علموں کا بڑا مسئلہ حل ہوا

خیبر پختونخوا میں ضم ہونے والے قبائلی علاقوں میں انٹرنیٹ کی بندش کے باعث وہاں کے باسی کئی مسائل کا سامنا کرتے رہے ہیں۔ لیکن اب وزیر اعظم عمران خان نے جنوبی وزیرستان میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس اور تحریک انصاف کی کہہ مکرنیاں

تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس ہے کیا؟ تحریک انصاف کے بانی رکن اور ایک زمانے تک پارٹی کی مرکزی باگ ڈور سنبھالنے والے اکبر ایس بابر نے 14 نومبر 2014ء کو الیکشن کمیشن میں فارن فنڈگ کے حوالے سے ایک درخواست جمع کروائی تھی اور تین بڑے الزامات عائد کیے کہ تحریک انصاف نے نمبر ایک غیر قانونی طور سے فنڈنگ حاصل کی ہے، نمبر دو منی لانڈرنگ ہوئی ہے اور نمبر تین کہ وسیع پیمانے پر کرپشن ہوئی ہے۔ چھ سال میں اس کیس کی الیکشن کمیشن میں ستر سماعتیں ہوئی ہیں اور فیصلہ ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔

Read more

ریاست مدینہ جدید کے سکینڈلز

آج ملک میں سیاسی عدم استحکام اور نفسا نفسی کا دور دورہ ہے۔ پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں مہنگائی کے حوالے سے پہلے نمبر ہے۔ بے روزگاری اور غربت کا یہ عالم ہے کہ کروڑوں پاکستانی گھر کی چیزیں بیچ کر جسم و جان کا رشتہ برقرار رکھنے کے جتن کر رہے ہیں۔ درجنوں اداروں اور محکموں کے ملازمین روزانہ پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرے کرنے پر مجبور ہیں اور ریاست مدینہ جدید کے وزیراعظم،  وزیراعظم ہاوٴس کے سبزہ زار میں بیٹھ کر فرماتے ہیں کہ بائیس کروڑ آبادی کا ملک چلانا آسان کام نہیں۔ وہ یہ بھول جاتے ہیں کہ جب وہ نوے روز میں ملک کی تقدیر بدلنے کے وعدے اور دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے دعوے کیا کرتے تھے تو اس وقت بھی ملک کی آبادی بائیس کروڑ تھی۔

Read more

اقلیتوں کے لیے ایک کاغذی کمیشن کی تشکیل

سال 2020ء دنیا بھر میں کووڈ 19 وبا کے باعث ہونے والی غیر معمولی تباہی کی وجہ سے ہمیشہ یاد ر کھا جائے گا۔ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کے لئے یہ سال اس وبا سے متاثر ہونے کے علاوہ ایک بار پھر اقلیتوں کے ایک کاغذی کمیشن کی تشکیل کے حوالے سے بھی یاد رہے گا۔ حکام کادعویٰ ہے کہ مذکورہ کمیشن کے قیام سے پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتوں کو درپیش جملہ مسائل کے حل میں خاطر خواہ

Read more

الیکشن کمیشن کا اعلامیہ اور چند گزارشات

چلیے زیادہ دور نہیں جاتے ابھی گلگت بلتستان کے الیکشن میں کیا ہوا تھا؟ علی امین گنڈا پور وفاقی وزیر ہونے کے باوجود وہاں نہ صرف عوام سے حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کے وعدے کرتے دیکھے گئے بلکہ مریم نواز شریف کے بارے ان کی نامناسب گفتگو کو خواتین، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ناپسند کیا گیا اور اس سب کے باوجود پارٹی سربراہ جو کہ ملک کو ریاست مدینہ سے

Read more

ستارے : 20 جنوری اور مابعد

میری ماں اللہ بخشے ’’بڑا بول‘‘ بولنے سے گریز کی تلقین کیا کرتی تھیں۔ ان کی نصیحت کو نظر انداز کرتے ہوئے نہایت رعونت سے ’’ضعیف العتقادی‘‘ کا مذاق اُڑاتا رہا۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہونے کے بعد مگر نجومیوں کے بیان کردہ خدشات کو سنجیدگی سے لینا شروع ہوگیا ہوں۔یوٹیوب پر ان کی پیش گوئیوں کو اگرچہ وقت گزارنے کے لئے شغلاََ دیکھنا شروع کیا تھا۔ جنوری 2021 کے آغاز میں نجومیوں نے خبردارکیا تھا کہ ابلاغ

Read more

غریب کا دکھ اور شکم سیروں کی باتیں

چند دن پہلے کسی اچانک ذہنی کیفیت کے تحت میں موجودہ حکومت سے متاثر ہو گیا جس پر میں ابھی بھی شرمندہ ہوں۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک بس اسٹاپ پر سر راہ ایک نہایت معقول اور کچھ پڑھی لکھی نظر آنے والی اماں جی سے میری ملاقات ہوئی۔ میں نے کسی بات پر انہیں موجودہ حکومت کی بہتری کی طرف جاتی ہوئی معاشی پالیسی پر لیکچر دینا شروع کر دیا۔ میں نے انہیں ایک امریکی معاشی انسٹیٹیوٹ موڈیز کا

Read more

عمران خان اور 22 کروڑ مصیبتیں

ایک وقت تھا کہ اسلام پورہ لاہور ہی میں ایک خاندان کے چودہ افراد کے قتل پر پورا شہر ہی نہیں، پورا ملک سہم کر رہ گیا تھا محض اس لیے کہ اس وقت ایسی وارداتوں کی شرح آج کے مقابلے میں کہیں کم تھی اور ایسی خبریں نہ صرف شہ سرخی کے ساتھ شائع ہوتیں بلکہ ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کرتی تھیں۔ حکام بالا کو اپنا راج سنگھاسن ڈولتا دکھائی دیتا تھا۔ دنوں، ہفتوں نہیں مہینوں ایک ہی واردات کے چرچے رہتے، مائیں اپنے بچوں کو اس کا حوالہ دے دے کر ڈراتیں اور بڑھے بوڑھے، مرد و زن کانوں کو ہاتھ لگا لگا کر اللہ توبة کرتے، رد بلا کے لئے صدقے اتارتے اور منتیں مانتے۔

Read more

بھارت اور اسرائیل کا ایجنٹ کون کون ہے؟

عمران خان نے سیاسی اقتدار کی جد و جہد کو ذاتی لڑائی میں تبدیل کیا تھا۔ اب وہ بنفس نفیس براہ راست بدعنوانی، دشمن ملکوں سے فنڈز وصول کرنے اور جھوٹ بولنے جیسے الزامات کی زد میں ہیں۔ اس ہنگامے میں فریقین پورے زور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ضرور کر رہے ہیں لیکن اپنے الزامات کا ثبوت مناسب فورمز میں پیش کرنے پر تیار نہیں ہیں۔ اپوزیشن تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو عمران خان

Read more

نمبردار میں ہاں تے روٹی میڈا بھرا ڈیسی

وزیر اعظم عمران خان جب اپوزیشن میں تھے تو انہوں نے واضح طور پر کہا تھا جب حکمران چور ہوتے ہیں تو مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے اور آج ان کا کہنا ہے مافیا زیادہ طاقتور ہے ، ایسی صورتحال میں خوفناک حد تک بڑھتی ہوئی مہنگائی کو دیکھ کر اگر ان کی پہلی بات کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر ماننا پڑے گا کہ ملک کے حکمران چور ہیں اور اگر دوسری بات کو تسلیم کر لیا جائے تو پھر یہی کہا جاسکتا ہے کہ ملک میں مافیا کی حکومت ہے جنہیں نہ تو عام لوگوں کا احساس ہے اور نہ ہی عوام سے ہمدردی ، وہ جب چاہتے ہیں قیمتوں میں اضافہ کر دیتے ہیں اور مشیران نیا پاکستان عوام کو یہی سمجھاتے رہتے ہیں کہ نمبردار ہم ہیں مگر ذمہ دار وہ ہیں یعنی حکومت ہماری ہے مگر ذمہ داری ہماری نہیں۔

Read more

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج: فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ

پاکستان میں حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے زیرِ اہتمام حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کے مطالبے کے لیے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کیا گیا۔

منگل کو اسلام آباد کی شارع دستور پر واقع الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرے میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے رہنما مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، بلوچ رہنما سردار اختر مینگل، آفتاب شیرپاؤ، امیر حیدر خان ہوتی، پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

Read more

حزبِ اختلاف الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کیوں کرنا چاہتی ہے؟

پاکستان میں حزبِ اختلاف جماعتوں کا اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) منگل کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کر رہا ہے۔

حزبِ اختلاف کا مطالبہ ہے کہ حکمران جماعت تحریک انصاف کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا جلد فیصلہ کیا جائے جو الیکشن کمیشن میں 2014 سے زیر التوا ہے۔

پی ڈی ایم کی قیادت منگل کو ایک ایسے وقت الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کر رہی ہے، جب تحریک انصاف کے پارٹی فنڈنگ کے مقدمے کی سماعت ہونے جا رہی ہے۔

Read more

پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ: ’جو رسیدیں مانگتے تھے اب منھ چھپا رہے ہیں‘

پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی احتجاجی تحریک کے تحت الیکشن کمیشن کے سامنے مظاہرہ شروع ہو چکا ہے اور اپوزیشن رہنما مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کنٹینر پر موجود ہیں۔

Read more

کورونا وائرس: جرمن سیاح جوڑا لاہور کی سڑکوں پر دربدر کیوں ہوا؟

لاہور کی سڑکوں پر دربدر اس غیر ملکی جوڑے کے بارے میں بے شمار مفروضے اور تبصرے سامنے آ رہے ہیں، مگر غیر ملکیوں کا یہ جوڑا ہے کون اور لاہور میں کیا کر رہا ہے؟ اور پولیس نے انھیں پناہ گاہ کیوں منتقل کیا ہے۔

Read more

ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ

اپریل 2016میں پانامہ دستاویزات کے نام پر جو ’’حقائق‘‘ آشکار ہوئے ان میں 400کے لگ بھگ پاکستانیوں کے نام موجود تھے۔نظر بظاہر وہ حکومت سے اپنی حقیقی آمدنی چھپاتے رہے۔ ٹیکس چوری کے ذریعے جمع رقوم کو انہوں نے بیرون ملک منتقل کیا۔ ان رقوم سے ’’آف شور ‘‘ کمپنیاں کھولیں اور ان کے ذریعے منافع کماتے مزید دھندوں میں مصروف ہوگئے۔ان دستاویزات میں نواز شریف کا براہِ راست نام نہیں لیا گیا تھا۔ان کے خاندان کی ملکیت شمار ہوتے

Read more

اورسیز پاکستانی پاکستان کے بارے کتنا جانتے ہیں؟

ایک صاحب ایک کھانے پر ملے جو ابھی ابھی اپنے خاندان کے ساتھ ڈزنی ورلڈ گھوم کر آئے تھے، اپنی فوڈ ہیبٹس اور کیلوریز کو لے کر کافی پریشان تھے ، بولے پاکستان کے عوام ایک ایماندار لیڈر ڈیزرو ہی نہیں کرتے ،  سب لوگ کرپٹ ہو چکے ہیں ، میں نے کہا: حضور! آپ کے اور ہمارے بے شمار جاننے والے ایماندار اور نیک لوگ بھی ادھر ہی رہتے ہیں اور غربت کا یہ عالم ہے کہ نئی جنریشن غذائی کمی کا شکار ہو رہی ہے، لوگوں کا کھانا پورا نہیں ہو رہا، بولے جو بھی ہے بے چارا ایک نیک حکمران ملا، ان لوگوں کو قدر نہیں، سب کے سب جاہل ہیں، حالانکہ ان حضرت کی پاکستان کے بارے میں اپنی بنیادی معلومات بے حد ناقص تھیں، ان حالات میں خاموشی ہی بنتی تھی۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس کے پاکستانی سیاست پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟

سیاسی تجزیہ کار کے مطابق جس طرح سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے سوئس اکاؤنٹس کا پتہ چلا اور اس کے بعد میاں نواز شریف کے لندن میں فلیٹس اور بینک اکاؤنٹس کو سامنے لا کر ان جماعتوں کی عوام میں ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی گئی شاید اسی طرح اب تحریک انصاف کے ساتھ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

Read more

ابھی نندن کی رہائی سے ارنب گوسوامی کے انکشاف تک

دو روز سے پاکستان اس بات پر شدید رد عمل دے رہا ہے کہ متنازعہ بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کو فروری 2019 میں بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملے کے بارے میں پہلے سے معلومات حاصل تھیں۔ اس بھارتی ایڈونچر کے اگلے ہی روز پاک فضائیہ نے بھارت کے دو فائیٹر مار گرائے تھے اور ایک بھارتی پائیلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا۔ تاہم چند روز بعد ہی پاکستانی حکومت نے ’جذبہ خیر سگالی‘ کے تحت بھارتی پائیلٹ کو رہا

Read more

حکومت کا کمال، کم نمبر والے میرٹ پر اوپر

مجھے پہلی بار پاکستانی ہونے پہ شرمندگی ہو رہی ہے ہر جگہ نا انصافی۔
انٹرن شپ کے لیے سیٹس آئی تو سوچا تین کالج میں اپلائی کر لیتی ہوں۔

اب جب آج لسٹ لگی۔ تو بہت دکھ ہوا۔ آج پہلی بہت مایوس ہوں۔ اور پہلی بار مجھ پاکستانی ہونے پہ شرمندگی ہو رہی ہے۔

ایم۔ اے کی بنا پہ اپلائی کیا تھا اور میرا تینوں کالج میں میرٹ 79 بنتا تھا۔ ہر کالج میں ٹاپ پہ آتا تھا مگر دو کالج میں 16 نمبر پہ نام دیکھا تو پہلے تو حیرانی ہوئی کہ جس کے ایم اے میں 3.4 ہے اس کو 36 % اور میرے 3.65 cgp ہونے کے باوجود 32 اور ایک اور دوست کے 3.65 cgp ہیں ان کے بھی 40 جبکہ میرے 32، ۔

Read more

براڈ شیٹ کیا سچ کیا جھوٹ

آج کل ہمارے میڈیا میں براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی کے انٹرویو کے بعد مختلف ٹی وی چینل اس کو مختلف انداز سے پیش کر رہے ہیں، کوئی اس کو اپوزیشن کے خلاف چارج شیٹ بتا رہا ہے تو کوئی اس کو حکومت کے لئے مسائل میں اضافہ قرار دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ دوست اس کو نیب اور اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی قرار دے رہے ہیں۔ وزیراعظم نے جوش میں اس کو پانامہ ٹو کا

Read more

ارنب گوسوامی کی واٹس ایپ چیٹ: بھارت سے تحقیقات کی آوازیں اٹھنے لگیں

نئی دہلی — بھارت کے ایک سینئر صحافی ارنب گوسوامی اور بھارتی براڈ کاسٹ آڈینس ریسرچ کونسل (بارک) کے سابق سربراہ پارتھو داس گپتا کے درمیان واٹس ایپ پر ہونے والی گفتگو کے منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستان اور بھارت میں شدید ردِ عمل سامنے آیا ہے۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس اور اپوزیشن کی خوش فہمی

پی ڈی ایم پر نون لیگ کے قانون فہموں کا اثر ہونے لگا ہے، مریم نواز کی طرح اکثر رہنماؤں کو لگتا ہے فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کالعدم قرار پا جائے گی۔ معاملہ قانونی ہے اس لئے جذبات کو تھوڑا دور رکھ کر دیکھتے ہیں کہ اس معاملے کا نتیجہ ممکنہ طور پر کیا برآمد ہو سکتا ہے۔ ہم ہی نہیں ہمسائے میں بھی فارن فنڈنگ کا تنازع موجود ہے۔ بھارتی قانون کے تحت پارلیمنٹ کے اراکین ’سیاسی جماعتیں‘ سرکاری افسران ’ججز اور میڈیا پرسنز غیر ملکی عطیات وصول نہیں کر سکتے۔

تاہم 2017 ء میں 1976 ء کے ایکٹ میں ترمیم کے لئے فنانس بل منظور کیا گیا۔ اس بل میں فارن کنٹری بیوشن ریگولیشنز ایکٹ کو تبدیل کر کے سیاسی جماعتوں کو راستہ دیا گیا کہ وہ کسی غیر ملکی کمپنی کی بھارتی شاخ یا ایسی غیر ملکی کمپنی جس میں بھارتی شہریوں کے 50 فیصد حصص ہوں‘ ان سے چندہ وصول کر سکتی ہیں۔ اس ترمیم کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی اور کانگرس نے ایک دوسرے پر الزامات عاید کیے کہ انہوں نے برطانوی کمپنی Vedantaگروپ سے 2004 ء سے 2012 ء کے دوران سیاسی سرگرمیوں کے لئے فنڈز وصول کیے ۔

Read more

دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب

قبانی کی مذکورہ نظم یقیناً شاعری کے لئے مختص مبالغے سے بھرپور تھی۔ اس نے مگر مجھ جیسے پاکستانیوں کے ذہنوں پر مسلط کئی خیالات یاد دلادئے۔ مثال کے طور پر یہ تصور کہ ہمارا ہر سیاست دان ”چور اور لٹیرا“ ہے۔ اقتدار مل جائے تو خلق خدا کی خدمت کے بجائے اپنے اختیار کو ”حرام کی کمائی“ جمع کرنے پر مرکوز کردیتا ہے۔ مختلف ذرائع سے اس کمائی کو غیر ملک بھجوادیتا ہے۔ وہاں قیمتی جائیدادیں خرید کر شاہی انداز میں رہنا شروع کردیتا ہے۔ اسی باعث 1950 سے ہم مستقل کسی ایسے ”دیدہ ور“ کی تلاش میں رہے جو ان ”چوروں اور لٹیروں“ کا ”بے رحم احتساب“ کرے۔ قوم کی لوٹی ہوئی دولت واپس لائے۔

اسی ”فریضے“ کو نبھانے کے لئے اکتوبر 1999 میں جنرل مشرف نے اقتدار پر قبضے کے بعد ”قومی احتساب بیورو“ بنایا۔ ”چوروں اور لٹیروں“ کی ایک فہرست مرتب کی۔ ان میں سے چند لوگوں کو گرفتار کر کے جنگی قیدیوں کی مانند اٹک قلعے کے تہہ خانوں میں پھینک دیا۔ فقط ایک برس گزرنے کے بعد مگر نواز شریف کو سعودی عرب سے آئے ایک طیارے میں بٹھاکر پورے خاندان سمیت ”سرورپیلس“ بھیج دیا گیا۔ دیگر افراد کی اکثریت کے ساتھ بھی بعد ازاں ”مک مکا“ ہو گیا۔ ان میں سے چند جنرل مشرف کی سرپرستی میں 2002 سے 2008 تک چلائی وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے طاقت ور وزیر بھی رہے۔

Read more

پی آئی اے کی نجکاری ناگزیر

قومی ائرلائن پی آئی اے کے ایک بوئنگ 777 طیارے 200 ایل آر کا ملائیشیا کے کوالالمپور ائرپورٹ پر عین اس وقت ضبط ہوجانا جب وہ پاکستان روانگی کے لیے تیار تھا، اپنی نوعیت کا ایک منفرد واقعہ ہے۔ پی آئی اے کی نالائقی سے ملک کی جگ ہنسائی وتیرہ ہی بنتا جا رہا ہے۔ اس سے پہلے مئی 2020 ء میں کراچی ائرپورٹ کے قریب قو می ایئرلائن کی پرواز 320 کا پائلٹ کی غفلت کی وجہ سے عمارت سے ٹکرا جانا جس میں دو مسافروں کے سوا جہاز میں سوار تمام 97 افراد جاں بحق ہو گئے تھے، بھی انوکھا لیکن افسوسناک سانحہ تھا اور قومی ائرلائن میں ڈسپلن کے فقدان کی واضح نشاندہی کرتا ہے لیکن وزیر ہوا بازی غلام سرور نے معاملے سے توجہ ہٹانے کے لیے نیا شوشہ چھوڑ دیا کہ پی آئی اے کے 262 پائلٹوں کی کثیر تعداد جعلی لائسنسوں کی حامل ہے۔

Read more

پاکستانی سیاست میں مستحکم موروثیت کا سبب

ہماری قوم نفسیاتی اعتبار سے جذباتی واقع ہوئی ہے۔ جذباتی نعروں میں بہہ جاتی۔ کہیں کوئی جذباتی تقریر سن لی، اس جانب چل دیے۔ وہ مولوی ہوں یا سیاستدان، صحافی ہوں یا تجزیہ کار ، انہیں وہی پسند آتے جو انہیں جذباتی بحثوں میں الجھا دیتے۔ پھر ان میں ان پڑھ ہی نہیں اچھے خاصے پڑھے لکھے افراد بھی شامل ہیں۔ ایسے میں اگر آپ انہیں حقائق کی دنیا میں لانے کی کوشش کریں تو آپ کو ناکامی ملے گی

Read more

ریکوڈک کیس: پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کے بیرون ملک اثاثے منجمد ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

برٹش ورجن آئی لینڈ کی ایک عدالت نے نیو یارک کے روزویلٹ ہوٹل اور پیرس کے سکرائب ہوٹل سمیت پاکستان کی قومی ایئرلائنز کی ملکیت والی تین کمپنیوں کے شیئرز کو آسٹریلوی کمپنی ٹیتھان کاپر کمپنی کی درخواست پر منجمد کر دیا ہے۔ کیا یہ منجمد اثاثے ضبط ہونے کا خدشہ ہے۔

Read more

نعرے، دعوے اور الزامات: مسائل حل کرنے کا تیر بہدف نسخہ

یہ طے ہونا چاہئے کہ اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے۔ کیا یہ غیر مصدقہ اطلاعات ملکی سلامتی کے لئے خطرے کا سبب ہیں کہ نواز شریف شاید لندن سے سعودی عرب کا دورہ کریں گے یا یہ اطلاع قومی مفاد کے لئے کسی دھماکہ کی حیثیت رکھتی ہے کہ بھارت کے ایک انتہا پسند نیوز اینکر اور صحافی پرناب گوسوامی کو فروری 2019 میں بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملہ سے قبل ہی اس بارے میں

Read more

ڈینگی کے خلاف مہم کی یادیں اور کورونا ویکسین سے ہماری محرومی

وزیراعظم عمران خان کے خصوصی معاون برائے صحت (جنہیں وزیر صحت بھی کہا اور سمجھا جا سکتا ہے کہ ان کا درجہ یہی ہے ) ڈاکٹر فیصل سلطان نے دو روز پہلے انگریزی روزنامہ ”دی نیوز“ کو بتایا ہے کہ پاکستان نے کووڈ 19۔ ویکسین کی خریداری کے لیے نہ تو کسی کو کوئی آرڈر دیا ہے، نہ ہی کسی دوا ساز ادارے نے اس کی فراہمی کے لیے ہماری کوئی درخواست منظور کی ہے۔ ان کا فرمانا تھا کہ

Read more

چڑیا اُڑی، کوّا اُڑا، ہاتھی اُڑا

ہماری قیادت انتہائی باصلاحیت ایکشن تھرلر ڈرامہ پروڈیوسر ہے۔ میمو گیٹ اور براڈ شیٹ جیسے ڈراموں سے آپ بھی ’انجوائز لیں‘ اور اس کے بعد اگلی پروڈکشن کا انتظار کریں۔

Read more

پی ڈی ایم قیادت کا بدلتا آہنگ

گیارہ جماعتوں پر مشتمل اپوزیشن اتحاد میں شامل بعض قوم پرست رہنماؤں اور بالخصوص میاں نواز شریف کے فوج کے سربراہ پر کیچڑ اچھالنے کی وجہ سے اپوزیشن مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔ نواز شریف جو کہ تین دفعہ ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں۔ انہیں یہ بات سمجھ لینا چاہیے تھی کہ فوج کے خلاف بیان بازی دیوار کے ساتھ سر ٹکرانے کے مترادف ہو سکتی ہے۔ اگر وہ ایسا کرنے سے گریز کرتے تو نون لیگ کو بہت سیاسی فائدہ ہو سکتا تھا۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں پیپلزپارٹی کی قیادت جو اپنے پتے سوچ سمجھ کر استعمال کرتی رہی ہے ، نے بہت کچھ حاصل کر لیا ہے۔

Read more

میڈیا پر پابندیاں: خود اپنے جال میں پھنسی حکومت

بی بی سی اردو سروس نے پاکستان کے آج نیوز ٹیلی ویژن کے ساتھ سیربین نیوز میگزین نشر کرنے کا معاہدہ ختم کردیا ہے۔ دو خود مختار اداروں کے درمیان طے پانے والے معاملات ’خبر‘ نہیں ہوتے لیکن اگر ان معاملات میں سرکار کی مداخلت دکھائی دے اور اس کا تعلق آزادانہ رائے کی ترسیل سے ہو تو  وہ معاملہ عام دلچسپی کا اہم ترین موضوع بن جاتا ہے۔ ایک پاکستانی ٹیلی ویژن چینل سے پروگرام نشر نہ کرنے کا

Read more

یہی ہے زندگی، کچھ خواب چند امیدیں!

مشرف صاحب کا سورج غروب ہوا تو وہ پاکستانی معاشرہ جو کچھ عشروں قبل، ’دائیں‘ اور ’بائیں‘ کی نظریاتی تقسیم پر استوار تھا، اس کے اندر اب ایک نئی صف بندی کے خدوخال ابھرنا شروع ہو چکے تھے۔ نظریاتی نہیں، بلکہ عالمی، علاقائی اور شخصی مفادات کی بنیادوں پر پاکستانی معاشرہ ایک نئے طور پرتقسیم ہو چکا تھا۔ لکیر کے ایک طرف طاقتور اسٹیبلشمنٹ، تو دوسری طرف روایتی سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ انتہاپسند مذہبی تنظیموں اور کسی زمانے میں بائیں بازو وابستہ رہنے والے مگر دور حاضر کے ’جمہوریت پسند لبرلز‘ کا اتحاد تھا۔ زندگی کے ہر شعبے، بالخصوص انصاف کے سیکٹر اور میڈیا میں ان کے ہم خیالوں کی اندھی حمایت انہیں دستیاب تھی۔

Read more

چائے پانی کی دعوت یا کچھ اور؟

برسوں قبل پاکستان کی سیاست کے رموز سمجھنے اور سمجھانے کے لیے اشاروں کنایوں کا سہارا لیا جاتا تھا۔ شہر اقتدار یعنی اسلام آباد کے ایک عالی شان ہوٹل کی لابی اقتدار سے ہمیشہ جڑے رہنے والے سیاستدانوں کا گڑھ ہوتی تھی۔

ایک میز پر سابق فوجی حکمران جنرل ضیاء کے صاحبزادے اعجاز الحق تو دوسری میز پر سگار سلگائے شیخ رشید اور ان کے ارد گرد بیٹھے صحافی۔ آس پاس کالی واسکٹوں میں مخصوص کردار، عقل پر زور دینے کی ضرورت ہی نہیں کہ ان کا کس قبیلے سے تعلق ہو سکتا ہے۔

Read more

عمران خان اپنے جرم کو ایجنٹوں کے سر ڈال رہا ہے: سابق وزیر اعظم نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں موجودہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں فیصلے میں تاخیر پر استفسار کیا کہ ’الیکشن کمیشن کیوں اور کس کے کہنے پر گھبرا رہا ہے، کیوں گریز کر رہا ہے۔‘

Read more

پاکستان کی براڈشیٹ کو ڈھائی کروڑ ڈالرز سے زائد کی ادائیگی، معاملہ ہے کیا؟

پاکستان میں حالیہ دنوں میں برطانیہ کی کمپنی ‘براڈشیٹ’ کا بہت زیادہ تذکرہ کیا جا رہا ہے۔اس کمپنی کو ادا کیے گئے 2 کروڑ 87 لاکھ ڈالرز بھی زیر بحث ہیں اور سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ پاکستانی روپوں میں لگ بھگ پانچ ارب روپے رقم اس کمپنی کو کیوں ادا کی گئی۔

سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے 1999 میں، جب سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو معذول کر کے، حکومت سنبھالی تو اس وقت حکومت کی طرف سے احتساب کا نعرہ بلند کیا گیا۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: اگر مصباح کو گھر بھیج دیا جائے؟

یہ تو بالکل عیاں ہے کہ اگر پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز نہ جیت سکا تو مصباح کو گھر کا رستہ دکھا دیا جائے گا مگر سوال یہ ہے کہ اس کے بعد قومی ٹیم کی باگ ڈور کس کے ہاتھ میں دی جائے گی؟

Read more

جاوید میانداد کا ریکارڈ اور عمران خان کی ڈیکلیریشن: جب عمران خان نے انڈیا کے خلاف جیت کو جاوید میانداد کے ریکارڈ پر ترجیح دی

سیریز کا پہلا ٹیسٹ لاہور میں ڈرا ہوا لیکن پھر کراچی اور فیصل آباد میں پاکستانی ٹیم کی جیت نے اس کے خطرناک ارادے ظاہر کر دیے کہ آنے والے میچوں میں بھی انڈیا کی ٹیم اسی طرح کے سلوک کے لیے تیار رہے۔

Read more

ندیم افضل چن کا استعفیٰ وزیر اعظم نے منظور کر لیا

وزیراعظم عمران خان نے ندیم افضل چن کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے استعفے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ ندیم افضل گوندل کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ منظور کیا گیا ہے۔ ندیم افضل گوندل کے استعفیٰ کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ندیم افضل چن وزیراعظم کی جانب سے اپنے استعفیٰ کی منظوری سے قبل ہی جمعہ کو صبح اپنے آبائی علاقے منڈی بہائوالدین روانہ ہو گئے

Read more

پٹرولیم مصنوعات مہنگی: پٹرول  3.20 روپے فی لیٹر، ڈیزل 2.95 روپے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں3 روپے لٹر اضافہ

وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 20 پیسے فی لٹر، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 95 پیسے فی لٹر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لٹر اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی لٹر اضافہ کی منظوری دی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے پٹرول 13.07 روپے

Read more

کھلنڈروں کا ٹولہ پاکستان چلا رہا ہے

یہ بات شاید اتنی اہم نہ ہو کہ پی آئی اے کا ایک طیارہ عدالتی حکم پر کوالالمپور انٹرنیشنل ائرپورٹ پر عین پرواز سے پہلے روک لیا گیا۔ البتہ اس سانحہ پر پی اے کے ترجمان کی بیان بازی اور حکومت کی خاموشی صرف پی آئی اے ہی نہیں بلکہ ملک کی عمومی انتظامی صورت حال اور معاملات پر حکومت کی گرفت کے حوالے سے المناک صورت حال کی نشاندہی کرتی ہے۔ اسے بدترین سیاسی بددیانتی کا نام بھی دیا

Read more

عوام کی فکر کون کرے گا؟

تأثر یہ ابھر رہا ہے کہ فریقین اقتدار کے لیے ہی محترک ہیں ، ایک اپنا اقتدار بچانا چاہتا ہے تو دوسرا اسے حاصل کرنا چاہتا ہے، اس کھینچا تانی میں کچھ عوام کا بھی بھلا ہو جائے گا یعنی اب اگر حکومت لوگوں کو ریلیف دیتی ہے تو یہ اچھی بات ہے اور اس کا کریڈٹ صرف اسے ہی نہیں حزب اختلاف کو بھی جائے گا کیونکہ اس کی وجہ سے یہ ہو گا وگرنہ حکومت تو شاید آخری چند ماہ میں کچھ دینے کا سوچتی اور اس وقت لوگوں کا حال بہت خراب ہو چکا ہوتا۔

Read more

کورونا وائرس اور ہمارا معاشرہ

دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان سے ایک وبا نمودار ہوئی، جسے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کا نام دیا۔ یہ وائرس انتہائی خطرناک ثابت ہوا اور وائرس دن بدن پھیلتا گیا اور آہستہ آہستہ اس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ وائرس 198 ممالک تک پھیل چکا ہے اور اس وائرس نے پاکستان کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ لیکن پاکستانی عوام نے حسب معمول اس وبا کو معمولی سمجھا

Read more

افضل چن، گل واقعی ودھ گئی اے؟

عمران خان جو خود کبھی شہباز شریف کی پنجاب کی حکومت کو سٹے پر چلنے والی حکومت کے طعنے دیا کرتے تھے خود چھ سال سے اس کیس میں سٹے پر چل رہے ہیں۔ پی ڈی ایم کی تحریک کے شدید دباوٴ اور اسٹیبلشمنٹ کے حکومت سے ہاتھ اٹھانے کے بعد امید ہے کہ یہ کیس بھی جلد ہی کھل جائے گا اور نہ صرف پی ٹی آئی فارغ ہو جائے گی بلکہ عمران خان پر بھی تاحیات پابندی لگ جائے گی۔

Read more

براڈ شیٹ، جھوٹ اور لالچ 

لاہور کی گلیوں میں اس حوالے سے جو زبان استعمال کی جاتی ہے اسے فیملی کے لئے تیار ہوئے اخبار میں دہرایا نہیں جا سکتا۔ جو محاورہ ہے اس کے دو کردار ہیں۔ لالچی اور جھوٹا۔ اور دعویٰ ہے کہ لالچی ہمیشہ جھوٹے کے ہاتھوں ذلیل و رسوا ہوتا ہے۔ ان دنوں ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا میں جس غیرملکی کمپنی کے چرچے ہیں اس کا سربراہ یا CEOایرانی نژاد ہے۔  ایران سے ہم نے محبوب کو محبوب پکارنے کے

Read more

ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

تحریک انصاف سے ندیم افضل چن صاحب کی جدائی آج سے کئی ماہ قبل دیوار پر لکھی جاچکی تھی۔ بدھ کی شام بالآخر وہ بروئے کار آگئی۔ نظر بظاہر انگریزی محاورے والے تابوت کی آخری کیل وزیر اعظم صاحب کا کوئٹہ میں دہشت گرد بربریت کا نشانہ بنے ہزارہ کان کنوں کی بابت اختیارہوا رویہ تھا۔ چن صاحب کئی مہینوں سے اگرچہ خود کو عمران خان صاحب کے دربار میں اجنبی اور تنہا محسوس کررہے تھے۔ ندیم افضل چن ٹھوس

Read more

خدارا اب مجھے مرنے دو: بھٹو کی دہائی

میرا تیر نشانے پر لگا،  بھٹو صاحب پلٹے اور بولے تم بھی مجھے ہی سانحہ 1971 کا ذمہ دار سمجھتے ہو۔ مجھے لگتا ہے آپ اکیلے ذمہ دار نہیں تھے۔ بھٹو صاحب نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا اور بولے سمجھدار لگتے ہو۔ میں ہنسا تو مجھے گھورتے ہوئے بولے اتنی سمجھداری اچھی نہیں ہوتی۔ بھٹو صاحب مڑے اور تیز تیز قدموں سے چلنے لگے۔ بھٹو صاحب وہ 1965 کی جنگ کیوں لگی تھی۔

Read more

براڈ شیٹ سکینڈل: کاوے موسوی نے شریف خاندان کے خلاف کیا ڈھونڈا، موجودہ حکومت کے ساتھ بات چیت کیوں کر رہے ہیں؟

بی بی سی کو دیے انٹرویو میں براڈ شیٹ کے سربراہ کاوے موسوی کا کہنا ہے کہ ’مجھے یقین ہے کہ عمران خان ایک ایماندار شخص ہے۔۔۔ تاہم کیا وہ یہ کام کرنے کی اہلیت بھی رکھتے ہیں، یہ مجھے معلوم نہیں۔‘

Read more

کاروں کی مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کا گورکھ دھندہ

مینو فیکچرنگ اور اسمبلنگ کا کھیل صرف گاڑیوں کی صنعت میں ہی نہیں بلکہ دیگر گھریلو الیکٹرانکس میں بھی کھیلا جا رہا ہے۔ ملک میں بہت سی کمپنیاں جو مینوفیکچرنگ کا دعویٰ کرتی ہیں حقیقیت میں وہ مینوفیکچررز ہیں ہی نہیں بلکہ ان کا کام پارٹس منگوا کر انھیں جوڑنا اور پھر مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کر دینا ہے۔ اگر گاڑیاں، موبائل، اے سی اور دیگر اہم گھریلو استعمال کی الیکٹرانکس ملکی سطح پر تیار ہوں گی تو ایک تو ان کی قیمت میں واضح کمی ہوگی، دوسرا پیداواری صلاحیت بڑھے گی اور طلب کا توازن برقرار ہوگا اور سب سے بڑھ کر روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ۔

Read more

کیا عمران خان جنرل باجوہ سے کچھ سیکھ سکتے ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے متعدد ٹویٹ پیغامات میں براڈ شیٹ کمپنی کے سربراہ کاوے موساوی کے ایک یو ٹیوب انٹرویو کی بنیاد پر دعویٰ کیا ہے کہ اس سے ملکی اشرافیہ کی لوٹ مار کا دستاویزی ثبوت سامنے آ گیا ہے۔ واضح رہے یہ وہی کمپنی ہے جسے برطانوی ہائی کورٹ کے حکم پر سفارت خانہ پاکستان کے اکاؤنٹ سے زبردستی 28 اعشاریہ 7 ملین ڈالر یعنی ساڑھے چار ارب روپے سے زیادہ رقم ادا کروائی گئی تھی۔ کاوے

Read more

پرائم منسٹر سٹیزن پورٹل سے کون خوفزدہ ہے؟

پاکستان میں مختلف ادوار میں ہر عوامی یا فوجی حکومت کی کوشش رہی ہے کہ چند ایسے کام ضرور کرے جن کی وجہ سے عوام کو ریلیف مل سکے۔ پیپلز پارٹی کی حکومت نے سب سے پہلے غریبوں کے لیے ”روٹی، کپڑا اور مکان“ کا نعرہ لگایا پھر ملک کے نادار اور غریب لوگوں کی مالی مدد کے لیے ”بینظیر انکم سپورٹ پروگرام“ متعارف کروایا گیا۔ قاف لیگ نے اپنے دور میں بے شمار ترقیاتی کام کروانے کے علاوہ ”1122“

Read more

استعفے دے کر فی الحال حکومت کے ہاتھ مضبوط نہیں کرسکتے: فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے لورالائی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی چاہتے ہیں۔ جو قوتیں آئین کو اہمیت نہیں دیتیں انکی وجہ سے آئین پر عمل نہیں ہو رہا۔ آئین قانون اور پارلیمان کی بالادستی قائم نہیں کی گئی تو ملک میں جمہوریت ایک مذاق بن سکتی ہے۔ نیب کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے۔ پی ڈی ایم میں کوئی اختلاف نہیں،

Read more

سسٹم سے اٹھتا ہوا دھواں

ہم جو کچھ دیکھ رہے ہیں، زبان پر لا نہیں سکتے، کیونکہ بظاہر آزادی ہے، لیکن چاروں طرف سے مئے حوادث کے قطرے ٹپک رہے ہیں۔ ایک ایسی ہی کیفیت میں شاعرِ مشرق حضرت اقبالؔ نے کہا تھا گفتار کے اسلوب میں قابو نہیں رہتا، جب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات۔ بس ایک تلاطم برپا ہے اور دُوسری طرف محافظ، نیزے لیے کھڑے ہیں جن کی مشاقی پر تاریخ بھی بول اٹھتی ہے’’تم قتل کرو ہو یا کرامات کروہو‘‘۔

Read more

ڈر نکل گیا، مصلحتیں باقی ہیں

پی ڈی ایم کی احتجاجی تحریک کی اٹھان اور رفتار بہت متاثر کن رہی۔ حالیہ دنوں کچھ سستی آگئی ہے۔ اس مہم کے نتیجے میں اور کچھ ہو نہ ہو اتنا ضرور ہوا کہ اب فضا میں وہ پہلے جیسا ڈر خوف نہیں رہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے نیوز بریفنگ میں کہا کہ مولانا فضل الرحمن راولپنڈی آئے تو انہیں چائے پانی پیش کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے اسی دن ترکی بہ ترکی جواب دیا کہ

Read more

ندیم افضل چن کا استعفیٰ، کیا اختلافِ رائے کی گنجائش کم ہو رہی ہے؟

مستعفی ہونے والے ندیم افضل چن نے بی بی سی کو بتایا کہ ان سے استعفی مانگا گیا تھا جس کی بنا پر اُنھوں نے استعفی دے دیا۔ اُنھوں نے کہا کہ ویسے بھی اگر پارٹی کی لائن کے خلاف چلا جائے تو استعفی دینا بنتا ہے۔

Read more

31 جنوری کا آنا تعجب خیز نہیں

بہتر تھا کہ اس پر آئی ایس پی آر خاموش رہتا لیکن خاموش رہنا تو عسکری قیادت نے سیکھا ہی نہیں۔ بذات خود اصطلاح عسکری قیادت کی اصطلاح بھی قیادت کی خواہش کی نشاندہی ہے۔ ملک کی قیادت سیاستدان کیا کرتے ہیں اور فوج کے اعلیٰ عہدیدار تو درحقیقت فوج کی بھی قیادت نہیں کرتے بلکہ اس کے نظم و ضبط کو برقرار رکھنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں چہ جائیکہ لوگوں کی قیادت کرنا،  مگر چند ماہ پہلے تک فوج کے سربراہان کے حق میں شہروں میں کھلے عام بینر آویزاں دیکھے گئے ہیں۔

Read more

سارا قصور میاں نواز شریف کا ہے

مسلم لیگ میں مفاہمت کا دوسرا نام میاں شہباز شریف ہے۔ اسی لیے تو سرکاری و غیر سرکاری امن کے خواہاں لوگ بھاگ بھاگ کر جیل جاتے ہیں۔ جی نہیں، گاندھی جی کی پیروی کرتے ہوئے نہیں، بلکہ قائد حزب اختلاف سے ملاقات کرنے کے لیے۔ جناب محمد علی درانی صاحب، عمران خان، حال مقیم ایوان وزیر اعظم نیز بنی گالہ، کے دوست کیا، دشمن بھی نہیں ہیں۔ کچھ بندے سیدھے سیدھے بڑی سرکار سے منسلک ہوتے ہیں۔ یعنی پکی

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وزارت اطلاعات نے پی ٹی وی کے سابق چیئرمین عطا الحق قاسمی کیس میں جو غلطیاں تھیں وہی اس معاملے میں کی ہیں۔

Read more

مہنگائی اور عمران خان کی سیاسی لغت

ایک بادشاہ کے انتقال کے بعد شہزادے نے تخت سنبھالا تواس کے علم میں آیا کہ عوام بادشاہ کے مرنے پر بہت خوش ہیں، کیونکہ بادشاہ سلامت کے دور میں مہنگائی تھی، ظلم تھا اور کسی کی داد رسی نہ ہوتی تھی۔ شہزادہ سخت رنجیدہ ہوا اور عمائدین سے خواہش ظاہر کی کہ باپ کے متعلق عوام کی رائے تبدیل کی جائے۔ تمام صلاح مشوروں کے بعد عوام پر مظالم کا نیا سلسلہ نافذ کر کے روز مرہ ضرروریات زندگی

Read more

وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی ہو گئے

وزیراعظم عمران خان کے ترجمان اور معاون خصوصی برائے پارلیمانی رابطہ  ندیم افضل چن  نے استعفیٰ دے دیا۔ ندیم افضل چن کے حکومت سے کئی امور پر اختلافات تھے جس کے بعد وہ مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ندیم افضل چن کوئٹہ میں ہزارہ کان کنوں کے قتل پر احتجاج کرنے والی ہزارہ برادری کے پاس وزیراعظم کے تاخیر سے جانے پر نالاں تھے۔ انہوں نے اشاریوں کنایوں میں حکومتی رویے پر ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا تھا۔ 8

Read more

اسامہ ندیم ستی: جوڈیشل انکوائری رپورٹ کے مطابق ملزمان نے طالبِ علم کو جان بوجھ کر قتل کیا

جوڈیشل کمیشن کی انکوائری رپورٹ کے مطابق جائے وقوعہ کے گرد پولیس کی گاڑیاں کھڑی کر دی گئیں تاکہ لوگوں کی نظروں سے بچایا جا سکے جبکہ ریسکیو اہلکاروں کے کام میں رکاوٹ ڈالی گئی۔ دوسری جانب انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے اس مقدمے میں گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں کا جسمانی ریمانڈ دے کر ان کو تفتیشی ٹیم کے حوالے کر دیا ہے۔

Read more

جماعت الدعوۃ کے خلاف قانونی کارروائیاں، اب ‘ایف اے ٹی ایف’ سے ریلیف ملے گا؟

پاکستان کی عدالتیں کالعدم تنظیموں کے خلاف قائم مقدمات میں تیزی سے فیصلے سنا رہی ہیں جس کے بعد مبصرین خیال ظاہر کر رہے ہیں کہ پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا چاہتا ہے۔ اِسی لیے تیزی سے عدالتی کارروائی ہو رہی ہے۔

پاکستان کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالتیں حالیہ دنوں میں جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید سمیت تنظیم سے جڑے دیگر افراد کے خلاف تیزی سے مقدمات کی سماعت کر رہی ہیں جب کہ جماعت الدعوۃ کے رہنماؤں کو سزائیں بھی دی جا رہی ہیں۔

گزشتہ ہفتے لشکرِ طیبہ کے مبینہ رہنما اور ممبئی حملوں کے مبینہ ملزم ذکی الرحمٰن لکھوی کے خلاف قائم مقدمے میں سات دنوں میں کیس کی سماعت مکمل کر کے سزا سنائی گئی تھی۔

Read more

فوجی وضاحت کے بعد ابہام کی گنجائش نہیں

پاک فوج کے ترجمان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر تشویش کا اظہار بجا سہی لیکن اگر ہر جانب سے ایک ہی بات الفاظ بدل بدل کر بار بار کی جا رہی ہو تو پھر اس بات پر صرف تشویش کا اظہار ہی کافی نہیں بلکہ اس پر سنجیدگی کے ساتھ غوروفکر کی ضرورت کو بھی محسوس کیا جانا زیادہ سود مند ہو گا۔ کسی زمانے میں ہر وہ بات جو بہت ہی محتاط الفاظ میں کوئی کوئی ہی کیا کرتا تھا اب اس بات کو بہت کھل کر اور واضح لفظوں میں ہزاروں لاکھوں افراد کے مجمع سے خطابات میں کہا جا رہا ہے۔ جب ایک بات اس قدر زباں زد عام ہو جائے تو پھر بقول آتش یہ ضروری ہوجاتا ہے کہ

سن تو سہی جہاں میں ہے تیرا فسانہ کیا
کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا

Read more

ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ: کیا پی ڈی ایم کی تحریک کمزور ہو رہی ہے؟

کراچی — الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اور سینیٹ انتخابات فروری میں کرانے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے بھی ان انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیاری شروع کر دی ہے جبکہ یہ اتحاد ان ہاؤس تبدیلی یا حکومت کے خاتمے کے لیے اسمبلیوں سے استعفی تک کے عزم کا اعادہ کر چکا تھا۔

Read more

بجلی بریک ڈاؤن ، بیان بازی اور دعوے

ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ملک بھر میں بجلی کے بریک ڈاؤن نے ایک نئی لیکن ناگوار بحث کو جنم دیا، بجائے اس معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور آئند ہ کے لیے ایسے اقدامات کرنے کے جن سے ایسے واقعات کا اعادہ نہ ہو، وفاقی وزیر توانائی عمرایوب اور تحریک انصاف کے دیگر زعما نے اس کی ذمہ داری بھی مسلم لیگ (ن) کی سابق حکومت پر ڈال دی ۔ ان کے مطابق ن لیگی حکومت کے دور

Read more

مولانا چائے کے وقت کیا یاد رکھیں

مولانا فضل الرحمن کے لیے پیغام بڑا واضح ہے ’’پنڈی آئیں گے تو چائے پانی پوچھیں گے لیکن ان کے آنے کی کوئی وجہ نہیں‘‘۔ فروری 2019ء کے بعد فوج میں چائے پلانے کا مطلب تبدیل ہو چکا۔ اب یہ اس خاطر تواضع کے ہم معنی ہے جو محاورے میں استعمال ہوتی ہے ، اس حالت کا بیان جو ابھی نندن کے ساتھ بیتی۔ مولانا رمز شناس ہیں۔ کیوں نہ ہوں ،ساری عمر اسی کوچے میں مصرعے اٹھاتے اور غزل

Read more

جمہوری ڈھونگ یا شفاف جمہوریت: مشکل فیصلوں کا وقت

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے اپوزیشن کو لانگ مارچ لے کر راولپنڈی آنے پر ’چائے پانی‘ سے تواضع کی پیشکش کی ہے لیکن پی ڈی ایم کے صدر نے اس کا تند و تیز جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز پریس کانفرنس میں فوج کے ترجمان کا بیان جتنا بین السطور اور سفارتی مہارت کا آئینہ دار تھا، مولانا فضل الرحمان کا جواب اتنا ہی واضح اور سخت تھا۔ انہوں نے اس پریس

Read more

ضدی وزیراعظم اور گیارہ بلیک میلر جنازے

جو لوگ جہلی عملیات اور جادو پر یقین رکھتے ہیں ، ان کو عامل یا جادوگر سب سے پہلے یہ بتاتے ہیں کہ کسی جنازہ میں آپ نے شرکت نہیں کرنی، جس کا ثبوت بے رحم خان صاحب نے دیا ہے اور جب گئے تو مظلوموں کی ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے پاس خود نہ گئے بلکہ ان کو اپنے شاہی دربار میں پیش ہونے کو کہا ، کیا یہ انسانیت اور انسانی اقدار کی تذلیل نہیں؟ کیا یہ تکبر نہیں؟ کیا یہ مدینہ کی ریاست ہے؟

Read more

ہزارہ شہریوں کو انصاف ملنا چاہیے

بعد میں جناب وزیراعظم اپنے لاؤ لشکر کے ساتھ شاہانہ انداز میں عازم کوئٹہ ہوئے۔ ان کی شاہی سواری جب اس بد نصیب شہر سے گزررہی تھی تو کسی پرندے کو بھی پر مارنے کی اجازت نہیں تھی۔ شہر میں کوئی بندہ نظر آ رہا تھا نہ بندے کی ذات۔ اپنے آپ کو ریاست کا چوتھا ستون کہنے اور کہلوانے والوں کو بھی وزیراعظم کے دورے سے بے خبر رکھا گیا۔ پی ٹی وی کی کمان سنبھالنے والے وکیل جناب نعیم بخاری کی مہربانی سے صرف سرکاری ٹی وی کو اس دورے کی کوریج کرنے کی اجازت دی گئی۔

Read more

آئی سی سی کی فہرست: کپتانی جن کے لیے خوش بختی بن گئی، لیکن کیا عمران درست فہرست میں ہیں؟

انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایسے چار کرکٹرز کے نام ٹویٹ کیے ہیں جن کی بیٹنگ اور بولنگ اوسط کپتان بننے کے بعد بہتر ہوئی۔ ان میں انڈیا کے وراٹ کوہلی، جنوبی افریقہ کے اے بی ڈی ویلیئرز، آسٹریلوی خاتون کرکٹر میگ لیننگ اور پاکستان کے سابق کپتان عمران خان شامل ہیں۔

Read more

آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو زیادتی ہے: مولانا فضل الرحمان

پاکستانی افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ان کے راولپنڈی آنے کے پلان پر ڈی جی آئی ایس پی آر کہتے ہیں کہ وہ آئیں ہم چائے پانی پلائیں گے۔ ’میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ خود تو پاپا جونز کے پیزے کھائیں اور ہمیں چائے پانی پر ٹرخائیں، یہ تو پھر زیادتی ہے، مہمانداری نہیں ہے۔‘

Read more

عمران خان کا وعدہ پاک فوج نبھائے گی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کی ہے۔ یوں تو پاک فوج کی گزشتہ دس سالہ کارکردگی بتانا مقصود تھی لیکن بنیادی سوال یہی تھا کہ ملک میں فوج کے سیاسی کردار پر آئی ایس پی آر کیا مؤقف اختیار کرتا ہے۔ پریس کانفرنس میں سوالات کے جواب دیتے ہوئے پاک فوج کے ترجمان نے کسی حد تک اس موضوع پر بات کی لیکن اس وضاحت سے مزید الجھن

Read more

بڑے بے حس ہیں، مہنگائی بانٹنے والے!

موجودہ حکومت کی معیشت کی بحالی اور آئی ایم ایف قرضے کے معاہدے کے نتیجے میں کیے گئے اقدامات کی وجہ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے جس نے عام آدمی کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ غریب تو غریب سفید پوشوں کی بھی چیخیں نکل گئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے ایک کروڑ نوکریاں ملنا تو درکنار، اب ایک دن کا کمانا بھی مشکل ہو چکا ہے، اس ملک کے پڑھے لکھے نوجوان ہاتھوں میں ڈگریاں لئے

Read more

کیا داعش پاکستان میں دوبارہ فعال ہو رہی ہے؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 11 کان کنوں کے قتل کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے قبول کی ہے جس کے بعد داعش کی پاکستان میں موجودگی اور ملک میں دہشت گردی کے نئے خطرات کے حوالے سے بھی کئی سوالات جنم لے رہے ہیں۔

داعش کی جانب سے بلوچستان میں ہزارہ کمیونٹی پر حالیہ حملہ ایسے حالات میں کیا گیا جب شدت پسند تنظیم کو افغانستان میں افغان طالبان کی محاذ آرائی کے ساتھ ساتھ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی سخت مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

قومی احتساب بیورو: کیا نیب نے وصولیوں کے متنازع اعداد و شمار کے ذریعے وزیراعظم کو گمراہ کیا؟

وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے سنہ 2019-20 کے دوران کرپٹ افراد سے 389 ارب روپے کی وصولیاں کی ہیں اور انھوں نے اسے اپنی حکومت کی کامیابی سے جوڑا ہے مگر کیا نیب نے یہ رقم واپس حاصل کی بھی ہے؟

Read more

’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

صابری برادران کو شہرت کی بلندیوں پر چڑھانے والی -’’تاجدارِ حرم‘‘- قوالی میں الاپ کے طورپر ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘ والا مصرعہ بھی ہے۔اسے جب بھی سنا اپنے دل سے نکلی ہوئی دُعا کی صورت محسوس کیا۔نجانے کیوں محسوس ہورہا ہے کہ عمر کے آخری حصے میں یہ قبول ہوگئی ہے۔ ہفتے کی رات ساڑھے گیارہ بجے کے قریب سابق صدر امریکہ- اوبامہ- کی تازہ ترین خودنوشت کے کئی صفحات پڑھنے کے بعد سونے کی تیاری

Read more

یہ دیس ہے اندھے لوگوں کا

ہمارے وقت کے حکمرانوں کو بڑی فکر لگی رہتی ہے کہ، مقبوضہ کشمیر میں لوگوں پہ ظلم و ستم ہو رہا ہے، بے گناہ لوگوں کا خون بہایا جا رہا ہے، لوگوں کو صرف اپنے حقوق کی مانگنے پر جسمانی اذیتیں دے کر مارا جا رہا ہے۔ ان تخت پہ بیٹھے تاجداروں کو یہ بھی رنج ہے کہ، فلسطین میں اسرائیلی بربریت کے سبب، بے گناہ فلسطینی روز ہلاک کیے جاتے ہیں، ساتھ ہی ہمارے حکمراں برما اور انڈیا کے

Read more

وزیر اعظم اور لال بجھکڑ میں کچھ تو فرق ہونا چاہیے!

وزیر اعظم عمران خان کو مسائل کی وجوہات آسان لفظوں میں بیان کرنے کا ملکہ حاصل ہے۔ بالکل اتنی ہی آسانی سے وہ اپنی بات سے مکرنے اور غلطیوں کی ذمہ داری دوسروں کے کاندھوں پر ڈالنے کی مہارت بھی رکھتے ہیں۔ ایسا کرتے ہوئے انہیں شرمندگی و پریشانی محسوس نہیں ہوتی بلکہ ان کی خود اعتمادی دیدنی ہوتی ہے۔ جھوٹ بولنے اور مشکل ترین حالات میں بھی خود کو کامیاب سمجھنے کی اسی خداداد صلاحیت کی بنا پر وہ

Read more

امریکہ میں جمہوریت کے پرخچے

امریکہ دنیا کی سپر پاور، دنیا کی سب سے بڑی جمہو ریت، دنیا میں ترقی یافتہ اور باشعور مملکت، مہذب معاشرہ کہلا نے والے ملک میں 3 نومبر 2020 ء کو صدارتی انتخابات ہوئے۔ ٹرمپ دوسری بات ریپبلکن کی جانب سے صدارتی امیدوار تھے جب کہ ڈیموکریٹس کی جانب جو بائیڈن صدارتی امیدوار تھے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کو شکست ہونے لگی تو ٹرمپ نے نامنظور نامنظور کا واویلا شروع کر دیا۔ رفتہ رفتہ شکست اس کا پیچھا کرنے لگی مختلف امریکی

Read more

ہزارہ شہریوں کا خون اور وزیراعظم کی بے ربط باتیں

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، وزیراعظم اپنی انا اور ضد پوری کرنے کے بعد ہزارہ برادری کو دلاسا اور تسلی دینے کے لیے کوئٹہ پہنچے لیکن باتیں انہوں نے وہاں بھی وہی ہی کیں جو وہ کرنا جانتے ہیں، یعنی دل جلانے یا جگ ہنسائی جیسی باتیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ہزارہ برادری کے مقتولین کے ورثا سے ملاقات میں ان کو روایتی طریقے جیسی ڈھارس بندھائی، کھوکھلی تسلی دی، لیکن اصل معاملے پر وزیراعظم نہیں آئے۔ اصل مسئلہ

Read more

معاشی ترقی اور ای کامرس

پاکستان کی ترقی کی ایک بنیادی کنجی معاشی ترقی اور نوجوانوں کی معاشی عمل میں موثر شمولیت کے ساتھ جڑی ہوئی ہے۔ کیونکہ معاشی ترقی کا عمل ہی جہاں معاشرے کو ترقی کے قومی دھارے میں شامل کرنے کا سبب بنتا ہے بلکہ لوگوں کے لیے زیادہ سے زیادہ معاشی ترقی کے عمل میں مواقعوں کو پیدا کرنا بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ معاشی ترقی کا عمل اسی صورت میں آگے بڑھے گا جہاں ہمیں نئی نسل کے لیے

Read more

پاکستان سعودیہ تعلقات: وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ٹمپریچر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے مگر کسی ملک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں

سوشل میڈیا سے وابستہ شخصیات سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے خارجہ پالیسی اور سعودی عرب سے تعلقات میں سرد مہری سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹمپریچر اوپر نیچے ہوتا رہتا ہے مگر ہماری کسی ملک کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں۔

Read more

ہزارہ کے دکھ ،عام آدمی کے دکھ

ہزارہ قبیلے کی کہانی ویسی ہی ہے جیسی روہنگیا یا کسی بھی اقلیت کی ہوتی ہے، کچھ لوگ ایک پہاڑ کے دامن میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور ان پہ زمین تنگ ہو چکی ہے، اس کی وجوہات جو بھی رہی ہوں لیکن بہرحال یہ انسان ہیں۔

Read more

آمنہ مفتی کا کالم: ہزارہ کے دکھ ،عام آدمی کے دکھ

ہزارہ قبیلے کی کہانی ویسی ہی ہے جیسی روہنگیا یا کسی بھی اقلیت کی ہوتی ہے، کچھ لوگ ایک پہاڑ کے دامن میں پناہ لیے ہوئے ہیں اور ان پہ زمین تنگ ہو چکی ہے، اس کی وجوہات جو بھی رہی ہوں لیکن بہرحال یہ انسان ہیں۔

Read more

مچھ میں کان کنوں کا قتل: عمران خان کے دورے اور معاہدے پر ہزارہ برادری کیا کہتی ہے؟

ہزارہ برادری نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ حالات بہتری کی طرف جائیں گے مگر برادری کے تمام لوگ ایسا نہیں سوچتے۔

Read more

عمران خان وزیر اعظم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چکے ہیں

وزیر اعظم عمران خان نے کوئٹہ میں اپنے شہید بچوں کی میتوں کے ساتھ دھرنا دینے والوں سے کہاہے کہ وہ وزیر اعظم کو بلیک میل کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ہزارہ لواحقین کی تدفین کرلیں تو میں فوری طور سے ان کے پاس جاؤں گا۔ الفاظ اس بے حسی کی شدت اور گہرائی بیان کرنے سے قاصر ہیں جو اس بیان کے ذریعے عام کی گئی ہے۔ ملک کے وزیر اعظم نے دہشت گردی اور فرقہ واریت کی زد

Read more

عمران خان کی نفسیات اور ان کے حامی بالشتیے

نفسیات کے طالب علم نجومی نہیں ہوتے۔ وہ فرد کی شخصیت اور ذہنی ساخت کی بنیاد پر کچھ اندازہ لگاتے ہیں۔ مختلف حالات میں فرد کے ممکنہ رویوں کی نشاندہی کرتے ہیں۔ علم، تجربہ اور تربیت ان اندازوں کے درست ہونے کا تعین کرتے ہیں۔ تین دن قبل اپنے احباب سے عرض کیا تھا کہ عمران خان کی ذہنی حالت اور شخصیت کو سامنے رکھا جائے تو یہ عین ممکن ہے کہ وہ کوئٹہ جانے سے انکار کر دے۔ لہٰذا

Read more

اس سیاست پر اعتبار مشکل ہے

پاکستان میں فارغ لوگ آج کل جمہوریت کے لئے جنگی جنون میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ عوام کو تو غم روزگار سے فرصت نہیں لیکن آج کل کی سیاست میں جمہوریت ہو یا نہ ہو، اس کا تڑکا بہت ضروری ہے۔ لوگ اپنے دوستوں کی وجہ سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ایک زمانہ میں ہم بھی امریکہ کے دوست تھے، دوستی کے نام پر اس نے ہمیں بہت نوازا بھی۔ ہمارے سابق وزیراعظم، جو ریکارڈ یافتہ بھی ہیں، آپ غلط سوچ رہے ہیں، ان کا ریکارڈ ہے ”تیسری بار وزیراعظم بننے تک کا“ اور یہ کام صرف جمہوریت کے پردے میں ہو سکتا تھا اور ان کو مکمل طور پر امریکہ اور ان لوگوں کی آشیرباد حاصل تھی جو ہمارے ملک میں امریکہ کے زیر اثر ہیں، کچھ لوگ تو ان کو اسٹیبلشمنٹ کا نام دیتے ہیں اور کچھ دوست ان کو حساس خیال کرتے ہیں۔

جنرل مشرف جب میاں نواز شریف (سابق وزیراعظم پاکستان) کی سپاہ کے کمان دار تھے تو اس زمانے کا ذکر ہے کہ امریکہ کی یوم جمہوریہ کے دن وزیراعظم پاکستان نے امریکی صدر سے ملنے کا جتن کیا اور ان پر اپنی اور اپنے خاندان کی محبت نچھاور کی۔ کشمیر میں بھارت پھنس چکا تھا، ہمارا ہمسایہ مجبور تھا سو امریکہ نے اس کی مدد بھی کی۔

Read more

ہزارہ افراد کا قتل دہشت گردی ہے، ان واقعات میں دشمن ہمسایہ ممالک ملوث ہیں: وزیرِ داخلہ بلوچستان

بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ مچھ میں ہزارہ برادری کے افراد کے قتل کا واقعہ سفاکانہ دہشت گردی ہے اور ان واقعات میں دشمن ہمسایہ ممالک ملوث ہیں۔ جنہیں مقامی سطح پر بھی حمایت حاصل ہے۔

وائس آف امریکہ کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں ضیاء اللہ لانگو کا کہنا تھا کہ صوبے میں دہشت گردی کے بہت سے واقعات میں غیر ملکی عناصر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

روف طاہرصاحب بھی رخصت ہوئے!

مجلسی آدمی تھے۔ کسی دعوت اور بلاوے کو رد نہ کرتے۔ افسوس کہ ان کے جنازے میں ایسے بہت سے لوگ شریک نہ ہوئے، جن پر شرکت واجب تھی۔ مسلم لیگ (ن) سے صرف خواجہ سعد رفیق شریک ہوئے۔ ایک صاحب کہنے لگے کہ یہ بے وفائی مسلم لیگ کا مزاج ہے۔ مجھے خیال آیا کہ دنیا کا یہی چلن ہے۔

عباس اطہر مرحوم صحافت کا بہت بڑا نام تھے۔ پیپلز پارٹی کے نہایت قریب رہے۔ زرداری صاحب، بر سر اقتدار تھے تو کسی نے عباس اطہر کی علالت کی اطلاع دی اور یہ پیغام بھی کہ وہ ملاقات کے خواہش مند ہیں۔ زرداری صاحب نے یک لفظی جواب دیا کہ ”noted“ ۔ اور آگے بڑھ گئے۔ سنتے ہیں کہ جنازے میں دوسری سے تیسری صف نہیں بن سکی تھی۔ نعیم الحق ساری عمر تحریک انصاف اور عمران خان کے علم بردار رہے۔ کینسر سے انتقال ہوا تو عمران خان سمیت بہت سے ساتھی جنازے تک میں شریک نہیں ہوئے۔ شاید اسی کا نام دنیا ہے۔

Read more

کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیرِ اعظم کا دورۂ کوئٹہ، ملک بھر میں دھرنے ختم

بلوچستان کے علاقے مچھ میں پیش آنے والے واقعے میں ہلاک ہونے والے 11 کان کنوں کے لواحقین کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے جس کے بعد مظاہرین نے دھرنا ختم کرکے ہلاک ہونے والے کان کنوں کی تدفین کر دی۔ جب کہ وزیرِ اعظم نے بھی کوئٹہ کا دورہ کیا ہے۔

وزیرِ اعظم عمران خان ہفتے کو اسلام آباد سے کوئٹہ پہنچے۔ جہاں وزیرِ اعلیٰ ہاوس میں وزیرِ اعظم کو سانحہ مچھ اور لواحقین کے احتجاج سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی، وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان، وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اور کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹننٹ جنرل سرفراز علی بھی موجود تھے۔

Read more

پاکستان کا کوئلے سے بجلی پیداوار کے مزید پلانٹس نہ لگانے کا فیصلہ، ذخائر کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان نے کوئلے سے بجلی کے حصول کے مزید پلانٹس نہ لگانے کا اعلان کیا ہے ۔ ایسے میں بعض مبصرین تھر کے کوئلے کے ذخائر کا مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھا رہے ہیں۔

وزیرِ اعظم عمران خان کا گزشتہ برس 12 دسمبر 2020 کو ‘کلائمیٹ ایمبیشیس سمٹ’ سے خطاب میں کہا تھا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے توانائی کے قدرتی ذرائع پر انحصار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لیے پاکستان میں کوئلے سے چلنے والے مزید پاور پلانٹس کی تنصیب نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

وزیراعظم کی بے حسی فتح یاب ہوئی

ابھی چند ہی روز پہلے کی بات ہے مچھ میں گیارہ کان کنوں کے سفاکانہ قتل کی المناک خبر نے پاکستان سمیت دنیا بھر کو ایک بار پھر چونکا دیا تھا۔ ہزارہ برادری کے یہ محنت کش جو رزق حلال کمانے کی خواہش لیے اپنے اپنے گھروں سے نکلے تھے۔ ان محنت کشوں کو یہ خبر نہ تھی کہ اب واپسی ان کے نصیب میں نہیں اور موت کے سفاک ہاتھ ان کا تعاقب کر رہے ہیں۔

ایک تو بے قصور انسانوں کا قتل افسوس ناک ہے، ساتھ ہی یہ سوال بھی بار بار ذہن میں آتا ہے کہ آخر ہزارہ برادری سے ایسا کون سا قصور سرزد ہو گیا ہے جس کی پاداش میں ان کو بار بار نشانہ بنایا جاتا ہے۔

Read more

اپوزیشن والے عمران خان کا انتقال پرملال

سنو میرے وزیراعظم کا ظاہر اور باطن ایک ہے ، وہ راجہ پرویز اشرف کی طرح مگر مچھ کے آنسو بہانے نہیں آسکتا کیونکہ اس کی آنکھ میں تو کسی قسم کے آنسو ہی نہیں ہیں۔ تم بھی آنسو پونچھ لو۔ سنو میرے وزیراعظم کو اپنے آنسوؤں سے بلیک میل مت کرو۔

قربانی قربانی قربانی ، کیا شور مچا رکھا ہے تم لوگوں نے؟ کند خنجر سے ذبح ہی تو کیا ہے۔ قربانیوں سے تو پاکستان کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ میرے وزیراعظم  نے تو خود اپنی آرام دہ اور پر تعیش زندگی کی قربانی دے کر یہ کانٹوں بھرا راستہ چنا ہے۔ ریاست مدینہ بنانے کے لئے اس نے دن رات ایک کر دیا ہے۔

سنو! قربانی کے نام پر میرے وزیراعظم کو بلیک میل مت کرو۔

Read more

‘ہمارے خاندان میں دو بوڑھے مردوں کے سوا کوئی باقی نہیں بچا’

بلوچستان کے علاقے مچھ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی خاتون آمنہ نے، جن کا بھائی اور نو عمر بیٹا بھی مچھ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ہونے 11 افراد میں شامل ہے، وائس آف امریکہ سے انٹرویو میں کہا کہ کہ ہزارہ برادری کے لوگ پاکستان کے پرامن شہری ہیں جنہیں کسی جرم اور خطا کے بغیر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہزارہ برادری کے افراد کو ان کے اپنے ہی ملک میں اجنبی بنا دیا گیا ہے۔ آمنہ نے بتایا کہ اب ان کے خاندان کے مردوں میں صرف ان کے ایک بوڑھے والد اور ایک بوڑھے سسر ہی باقی رہ گئے ہیں۔

Read more

کاش یہ دہشت گردی بھی ٹویٹر پر ہی ہوجاتی

ہماری سیاست کی دنیا اپنے اپنے مفادات کی منطق پر مبنی ہے لیکن جب یہ مفادات سادہ لوح عوام کے حقوق کا تحفظ نہیں کرتے ، دنیا ان پر نہ صرف ظلم کرتی ہے بلکہ قہقہے بھی لگاتی ہے۔ تب حاکم وقت کا رویہ اس جرنیل کی طرح ہو جاتا ہے جو اپنے عہدے کی طاقت کے نشے میں چور ہو کر اقتدار پر قبضہ کر لیتا ہے۔ کان کنی کے پیشے کے بارے میں یوں تو لوگ واقف ہی ہیں کہ کتنا خطرناک اور جان جوکھوں کا کام ہے۔ اس پر ماضی میں بڑے بڑے مصوروں نے تصویر کشی کی، شاعروں نے شاعری کی لیکن پاکستان میں یہ پیشہ قریب قریب موت کے کنویں میں کام کرنے کے مترادف ہے۔

Read more

سانحہ مچھ: پتھر سے پگھلنے کا تقاضا بے سود

افسوس صد افسوس کہ آج اس وزیراعظم نے بجائے میتوں کو کندھا دے کر لحد میں اتارنے، لواحقین کے درد کو ان کی تکالیف کو بانٹنے کے اور اللہ تعالیٰ کے اجر عظیم کا مستحق بننے کے غمزدہ، دکھ اور درد سے تڑپتے لواحقین شہداء کو بلیک میلر قرار دے کر انہیں مزید غم و اندوہ کی گہری کھائی میں دھکیل دیا۔ وزیراعظم صاحب نے کوئٹہ نہیں جانا نہ جائیں مگر انہیں کس نے یہ حق دیا ہے کہ وہ ظلم و جبر و نا انصافی کے مارے متاثرین شہداء کے لواحقین کو بلیک میلر کہیں، شہداء ہزارہ کے لواحقین تو خان کو قوم کا باپ مانتے ہیں، انہیں منتخب وزیراعظم تسلیم کرتے ہیں، انہیں اپنا مسیحا سمجھتے ہیں، اسی لیے ان سے یہ توقع رکھے بیٹھے ہیں کہ قوم کا والد اپنے بچوں کے زخموں پہ مرحم رکھنے ان کی تکالیف کے ازالے کے لیے آئے گا ضرور آئے گا

Read more

مچھ سانحہ اور بلیک میلنگ

بعد ازاں وزیر اطلاعات جناب شبلی فراز اور محترمہ فردوس اعوان نے بتایا کہ حکومت نے لواحقین کے باقی تمام مطالبات تسلیم کر لیے گے ہیں لہٰذا شرکاء دھرنا شہدا کی تدفین کردیں تو پھر وزیراعظم ان کے پاس کوئٹہ پہنچیں گے۔

اس بیان نے صورتحال کو انتہائی گمبھیر کر دیا ہے۔ محترمہ فردوس نے یہ بھی بتایا کہ جو مطالبات پیش کیے گئے ہیں ، ان افغانستان سے آئے ہزارہ قبیلہ کے افراد کو ملکی شہریت دی جائے، بلاک شدہ شناحتی کارڈز بحال کیے جائیں۔ بعض مقدمات میں گرفتار ہزارہ ملزمان رہا کیے جائیں،  اس تفصیل کے بیان کے بعد محترمہ نے صحافیوں سے تلخ لہجے میں پوچھا کیا یہ مطالبات جائز ہیں؟

Read more

اقتدار کی راہداریوں میں گمشدہ عمران خان

وہ جن کے جانے والے جا چکے وہ این آر او مانگ رہے نہ کوئی استغفی، جنہیں اسلام آباد سے کوئی غرض نہ پنڈی سے مطلب، جو فیض آباد پہنچ کر ہزار ہزار روپیہ لے کر واپس جانے والے ہیں نہ کسی سفیر کی ملک بدری کے خواہاں ہیں۔ لیکن شاید وہ سربراہ حکومت کو گھر کا سربراہ سمجھ کر اس کے شانے پر سر رکھ کر اپنا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہیں، اپنی کمزور اور گلے میں پھنسی آواز کو چیخ کی شکل دینا چاہتے ہیں، روکے ہوئے آنسوؤں کو بہا کر کسی اگلے سانحے سے بچنے کا جھوٹا سچا پیمان چاہتے ہیں۔

Read more