نواز شریف کی تقریر نشر کرنے پر پابندی، پیمرا کے ’دوہرے‘ معیار پر بحث
پاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تقریر کو نشر نہ کریں۔
Read moreپاکستان میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام لائسنس یافتہ ٹی وی چینلز کو ہدایت کی ہے کہ وہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تقریر کو نشر نہ کریں۔
Read moreامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد دونوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read moreپشاور۔ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ اپنے تعلقات مستحکم کرنے کے لیے نئی ویزا پالیسی کی منظوری دے دی، جس میں پاکستان آنے والے شہریوں کے لیے کئی نئی سہولتیں فراہم کی گئی ہیں۔
Read moreفرانس کے دارالحکومت پیرس میں دو افراد کو چاقو کے وار کر کے زخمی کرنے والے مبینہ حملہ آور ظہیر حسن محمود کے والدین نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ حکومت ان کے گرفتار بیٹے کی مدد کے لیے اقدامات کرے۔
Read moreدو ہزار اٹھارہ کے انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمن اسمبلیوں سے رکنیت کا حلف لینے کے ہی خلاف تھے۔ انتخابات کے بارے ان کا موقف تھا کہ یہ جھرلو اور فراڈ ہیں جن میں تاریخ ساز دھاندلی ہوئی ہے اور عوام کے حق رائے دہی پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ لہذا اپوزیشن کو چاہیے وہ اس جعلی اسمبلی کا حصہ نہ بنے اور از سر نو صاف و شفاف الیکشن کے مطالبے میں ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہو۔
Read moreآئین پاکستان منتخب حکومت کو جہاں پانچ سال کا مینڈیٹ دیتا ہے، وہاں یہی آئین اپوزیشن کو بھی اتنی ہی مدت کے لئے مینڈیٹ دیتا ہے کہ حکومت کی جن پالیسیوں اور اقدامات کو ملکی مفادات کے لئے اصلاح طلب محسوس کرتی ہے، ان کے بارے میں اپنا نقطہ نظر پیش کرے، حکومت اور اپوزیشن دونوں ہی جمہوریت کی گاڑی کے دو ناگزیر پہیے ہیں، ایک پہیے سے گاڑی نہیں چل سکتی، لیکن جب نوبت یہاں تک آ جائے کہ
Read more(یہ ایک غیر سیاسی کالم ہے اور مودبانہ گزارش ہے کہ اس تحریر کو کوئی سیاسی تجزیہ نہ سمجھا جائے۔ درحقیقت یہ کہانیوں بلکہ فلمی کہانیوں اور ملک کے موجودہ حالات میں مماثلت کے بارے میں ہے۔) *** *** کہانی کاروں بلکہ کہانی بازوں کے مطابق ہیرو، ولن اور خواہ مخواہ کسی بھی کہانی کے اہم اجزا ہوتے ہیں۔ برصغیر کی فلمی کہانیوں میں اکثر ایک سے زیادہ ہیرو ہوتے ہیں۔ ایسی ملٹی سٹارز فلموں میں حصے
Read moreکیا یہ محض اتفاق ہے کہ جوں جوں موجودہ نظام حکومت اور سیاست میں فوج کی مداخلت کے خلاف نواز شریف کا لب و لہجہ سخت ہورہا ہے، اسی کے ساتھ ملک میں ’احتساب‘ کا نظام اور عدالتیں بھی مستعد اور چوکنا ہوگئی ہیں۔ روزانہ کی بنیاد پر شریف خاندان کے خلاف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ عمران خان کی صدارت میں وفاقی کابینہ نے نواز شریف کو لندن سے واپس لانے کے لئے ایف آئی اے اور وزارت خارجہ
Read moreپچھلے چند سالوں سے ایک جماعت جس کو پاکستانی نوجوان نسل کی آواز، یوتھ کی جماعت اور ایک امید سمجھا جاتا رہا تھا۔ اس میں 2017 اور 2018 میں بہت سے ایسے لوگو ں کی شمولیت ہوئی جو دوسری پارٹیوں کے وہ کارندے تھے جن کی مقبولیت تھالی کے بینگن کی سی تھی۔ جس کی وجہ سے پارٹی کا وہ ویژن جسے دیکھتے ہوئے لوگ جوک در جوک اس کا حصہ بنتے رہے یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا اور ایک نئے پارٹی ویژن۔ ”نیا پاکستان“ کی بنیاد پڑی جس کے چیرمین عمران خان ہیں۔
Read moreکہانی کچھ اس انداز سے شروع ہوئی کہ کچھ دن پہلے قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے ایم فل اسکالر محب شیراز نے اپنے تحقیقاتی مقالہ/ ریسرچ پیپر کو کتابی شکل دینے کے بعد مجھے بھی کتاب کی کاپی دی کتاب کا موضوع اتنا جاندار تھا کہ پڑھنے والوں کو اس موضوع کے متعلق اور بھی پڑھنے کی تلقین کرتا تھا۔
Read moreپاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماضی سے سیکھا ہے کہ فوج کا کام ملک چلانا نہیں ہوتا اور یہ کہ اگر جمہوری نظام ٹھیک نہ چل رہا ہو تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کی جگہ مارشل لا آ جائے۔
Read moreاسلام آباد۔ افغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے پاکستانی قیادت سے کہا ہے کہ وہ طالبان پر اپنا تمام اثر و رسوخ استعمال کریں تاکہ امن عمل کو مدد مل سکے۔
عبداللہ عبداللہ پاکستان کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس افغانستان روانہ ہو گئے ہیں۔ اس دورے کے دوران انہوں نے پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کیں۔
Read moreعبداللہ شفیق بھارت کے شیوام بھمبری کے بعد دوسرے بیٹسمین ہیں جنہوں نے اپنے پہلے فرسٹ کلاس اور پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہی سنچری اسکور کی ہے۔
Read moreپاکستان میں حالیہ چند روز سے اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں اور ملک کی طاقت ور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان اہم قومی اور سیاسی معاملات، تجزیہ کاروں کے مطابق، خلیج مزید گہری ہوتی جا رہی ہے۔
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سخت موقف نے جہاں ملکی سیاست میں بڑی ہلچل پیدا کی وہاں سیاست دانوں اور فوجی قیادت کی خفیہ ملاقاتوں کے انکشاف کے بعد ایک نئی صورت حال سامنے آئی ہے۔
Read moreکچھ عرصے سے مولانا فضل الرحمن صاحب کی تقاریر ایک خاص انداز اختیار کر گئی ہیں۔ وہ جب تقریر شروع کرتے ہیں، تو وزیر اعظم عمران خان صاحب کی مذمت کرتے ہیں اور اہل کشمیر سے اظہار ہمدردی کرتے ہیں۔ اور چند لمحوں میں وہ اس بات کا اظہار کرتے ہیں کہ ریاستی طور پر پاکستان سے ایک سنگین غلطی ہوئی ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ پاکستان کے آئین میں فاٹا کو ایک خصوصی حیثیث حاصل تھی اور پاکستان کی پارلیمنٹ نے وہ خصوصی حیثیث ختم کر دی ہے۔ اور پاکستان کی ریاست کو اس کا کوئی حق نہیں تھا کہ وہ فاٹا کی خصوصی حیثیث ختم کرے۔
اگر فضل الرحمن صاحب کا شکوہ یہاں تک محدود رہتا، تو شاید یہ خیال کیا جاتا کہ وہ آئین کے اس ترمیم کی مخالفت کر رہے ہیں جس کے تحت فاٹا کو خیبر پختون خوا کا حصہ بنایا گیا تھا۔ لیکن حال ہی میں ایک تقریر میں انہوں نے اس سے بھی بڑھ کر ایک اور دعویٰ ان الفاظ میں پیش کیا:
Read moreنواز شریف کے لندن میں موجود رہنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججوں کی شرمندگی اور غم و غصہ کے اظہار کے چند گھنٹے بعد ہی مسلم لیگ (ن) کی سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے ایک بار پھر ملک میں موجودہ حکومتی انتظام کو شدید نکتہ چینی کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ ہم نے انگریز کی غلامی سے تو نجات حاصل کرلی لیکن ہمیں
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں ان کی ضمانت کی منسوخی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو سماعت کے لیے منظور کر لیا ہے۔
Read moreامریکہ میں تین نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن کے سلسلے میں امیدواروں کے مابین دستور کے مطابق ہونے والے مباحثوں کا آغاز ہو چکا ہے اور منگل کے روز ریاست اوہائیو میں ہونے والا پہلا صدراتی مباحثہ امریکہ سمیت پوری دنیا میں زیر بحث ہے۔
Read moreکورونا وائرس کی وبا کے باعث اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس اس سال ورچوئل ہوا، اجلاس میں رہنماؤں کا ریکارڈ شدہ خطاب نشر کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس میں اپنے ریکارڈ شدہ خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر کا آغاز وہیں سے شروع کیا جہاں سے انھوں نے پچھلی مرتبہ چھوڑا تھا۔ 27 منٹ کی تقریر میں عمران خان نے اقوام متحدہ اور دنیا کوجھنجھوڑ کر رکھ
Read moreسنہ 1987 میں عمانوئیل متات 25 برس کے تھے جب ان کے خاندان نے کراچی سے ہجرت کی اور وہ اسرائیل میں آباد ہوئے۔ اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں اور کرکٹ کی یادیں ان کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔
Read moreبلھے شاہ کی ’’بہنوں اور بھرجائیوں‘‘ کی طرح راولپنڈی کی لال حویلی سے اُٹھے بقراطِ عصر کئی ہفتوں سے شہباز شریف کو سمجھاتے چلے آرہے تھے کہ سرجھکاتے ہوئے ’’میری پارٹی‘‘ بن جائو۔ حالانکہ بہت عرصے سے وہ ’’حاضر جناب‘‘ ہوئے نظر آرہے تھے۔ وہ یہ رویہ اختیار نہ کرتے تو عمران حکومت کسی صورت پارلیمان سے ’’وہ‘‘ قانون منظور نہیں کرواسکتی تھی جسے ایک دستی بم کی مانند ’’سسیلین مافیا‘‘ کے خلاف برسرپیکار رہے کھوسہ صاحب نے اپنی ریٹائرمنٹ
Read moreلاہور موٹروے ریپ کیس کے بعد سے پاکستانی خواتین میں اسٹن گن جیسے دفاعی آلات کی خریداری کا رجحان بڑھ رہا ہے اس حقیقت سے قطع نظر کہ اس نوعیت کے آلات کو رکھنا قانوناً جرم ہے۔
Read moreیہ تو نوشتہ دیوار تھا کہ 20 ستمبر کی اے پی سی کو ماضی قریب میں ہویے اس طرح کے اجلاسوں سے ہر حال میں مختلف اور موثر ہونا تھا مگر مقتدر حلقوں کا خیال تھا کہ بات نشستن ’گفتن‘ برخاستن تک محدود رہے گی انہوں نے اے پی سی کے متعلق اپنے پتے اس وقت کھیلے جب چڑیاں کھیت چگ چکی تھیں عمران حکومت نے البتہ میاں نواز شریف کی تقریر ذرائع ابلاغ پر نشر کرنے کا بروقت فیصلہ
Read more’عمران خان استعفیٰ دے اور نئے انتخابات کروائیں جائیں‘ بمقابلہ ’احتساب ہوکر رہے گا اور مسلم لیگ (ن) ٹوٹنے والی ہے‘ کے گرما گرم ماحول میں اپوزیشن کے حال ہی میں قائمکیے گئے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 11 اکتوبر کو کوئٹہ میں پہلا احتجاجی جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گو کہ یہ لڑائی بظاہر تحریک انصاف کی حکومت اور مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت میں اپوزیشن کے درمیان دکھائی دیتی ہے لیکن اس کا سب
Read moreوزارت دفاع کے مطابق اب کوئی بھی ‘سیاستدان، بیوروکریٹ اور سرکاری ملازم’ مسلح افواج کے سربراہان یا اہلکاروں سے سرکاری معاملات کے سلسلے میں براہِ راست نہیں مل سکے گا۔ بلکہ اب یہ ملاقاتیں وزارت دفاع کے ذریعے طے کی جائیں گی۔
Read moreلاہور کے سی سی پی او عمر شیخ سمیت متعدد بیوروکریٹس کی اگلے گریڈ میں پروموشن کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا ہے اور اس کے ساتھ ہی ان کا ایک اور بیان بھی سوشل میڈیا پر زیرِبحث ہے۔
Read moreاحتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر دیا ہے اور اب انھیں 13 اکتوبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔
Read moreجناب شیخ رشید درست ثابت ہوئے اور شہباز شریف، ن سے ش علیحدہ نہ کرنے کی وجہ سے جیل پہنچ چکے ہیں۔ یہ گرفتاری شہباز شریف کی نہیں، مفاہمت کی سوچ اور خیال کی گرفتاری ہے۔ یہ اس آخری امید کی گرفتاری ہے جو معیشت کی بحالی اور امن سے گمان رکھتی تھی۔ مفاہمت محض شہباز شریف ہی کی نہیں، دوسری پارٹیوں میں بھی ایسی سوچ پائی جاتی تھی لیکن آج کے بعد ان سب کو راستے سے ہٹا دیا
Read moreایک ایسے گاؤں کا تصور کریں جس کی آبادی آٹھ ہزار کے لگ بھگ ہو۔ اور اس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ہائی سکول موجود ہوں۔ گاؤں کے لوگوں کے لیے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ بھی لگا ہو۔ دو، تین چھوٹے ہوٹل بنے ہوں۔ ایک چھوٹی سی مارکیٹ بھی موجود ہو۔ کرائے پر گاڑیاں مل جاتی ہوں۔ سڑکیں پکی ہوں۔ سولنگ بھی لگے ہوں۔ انٹرنیٹ اور کیبل کی سہولت بھی میسر ہو۔ پانچ مسجدیں ہوں۔ ٹیوشن سینٹرز ہوں۔
Read moreدولت اور اختیار پر پاکستان ہی نہیں دُنیا بھر میں مٹھی بھر لوگوں کا اجارہ ہے۔ غریب اور امیر کے درمیان تقسیم دن بدن گہری ہوتی چلی جارہی ہے۔کرونا نے امریکہ اور یورپ میں اس کی وجہ سے جوقیامت خیزمناظر دکھائے انہوں نے سوچنے سمجھنے والوں کی بے تحاشہ تعداد کو اس امر پر غور کرنے کو مجبور کردیا ہے کہ ناقابل برداشت علاقوںمیں داخل ہوتی معاشی عدم مساوات سے بچائو کے راستے ڈھونڈے جائیں۔ ہماری خوش بختی رہی کہ
Read moreفارابی صرف ارسطو کے کام پر روشنی ڈالنا یا فلسفیانہ تصورات سے مذہب کی خدمت کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے تھے، بلکہ وہ چاہتے تھے کہ فلسفے کی تمام شاخوں کو ایک منظم نظریے کی صورت میں یکجا کر دیا جائے۔
Read moreلندن میں نواز شریف کی رہائش گاہ کے باہر منہ ڈھانپے ہوئے دو درجن کے لگ بھگ نوجوانوں کے گروہ کی طرف سے فوج کی حمایت اور نواز شریف کے خلاف مظاہرے کے چند گھنٹے بعد ہی لاہور میں نیب نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو گرفتار کرلیا۔ آج ہی اسلام آباد کی احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمہ میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور پر فرد جرم عائد کی ہے۔ احتساب جج
Read moreپاکستان میں ستمبر کے مہینے کے وسط سے حزب مخالف کی جماعتوں کے متحرک ہونے سے سیاسی ماحول خاصا گرم ہو گیا تھا تاہم آج شہباز شریف کی گرفتاری اور مریم نواز کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آنے پر گہما گہمی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
Read moreانگریزی سے ترجمہ : محمد نادر دھونس، دھاندلی اور ریاستی مشینری کو استعمال کرکے جنرل ایوب نے صدارتی الیکشن میں کامیابی کا اعلان کر دیا تھا مگر گرتی ہوئی مقبولیت کو بحال کرنے کے لیے کشمیر میں در اندازی شروع کروا دی جس کا نتیجہ تباہ کن جنگ میں نکلا۔ 1965 کی جنگ اور الیکشن میں حاصل ہونے والی نام نہاد کامیابی کے بدولت ایوب خان صدارتی عہدے پر براجمان ہوگیے۔ مگر اب وہ امریکا سے ناراض تھے۔ 60ء کی
Read moreلاہور ہائی کورٹ نے قائدِ حزبِ اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے جس کے بعد انھیں کمرہ عدالت کے باہر سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔
Read moreملک کی سیاسی قیادت ہمیشہ کی طرح عسکری قیادت سے پس پردہ اپنی ملاقاتوں کو راز میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، مگر یہ بات کوئی راز نہیں رہی کہ عسکری قیادت ہی نواز شریف کے بیانیہ کی حقیقت کو قوم کے سامنے بے نقاب کرنا چاہتی ہے۔ ہماری سیاقائدین ایک طرف کہتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے اور دوسری طرف بالواسطہ رابطوں سے ریلیف بھی چاہتے ہیں، ایک طرف ان کا بیانیہ ہے کہ ان کی لڑائی
Read moreبہت دنوں کے بعد ہفتے کے روز فیس بک کھولی تو وہاں سرمدؔصہبائی نے اپنی ایک تازہ غزل لگائی ہوئی تھی ۔اسے دیکھنے کے بعد رات گئے تک اس کے طلسم میں کھویا رہا۔ مذکورہ غزل نے چونکا دینے کے علاوہ کافی طمانیت اس وجہ سے بھی فراہم کی کہ سرمدؔ صاحب میرے دیرینہ دوستوں میں شامل ہیں۔کئی حوالوں سے وہ میرے اُستاد نہیں تو ہر صورت رہ نما تو ہیں۔ زندگی میں کچھ نہ کچھ کرنے کی تڑپ کے
Read moreپاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے حکومت پر میڈیا کی آواز دبانے، آزادی رائے کا گلا گھونٹنے اور میڈیا مالکان کو سرکاری ترجمان کا رول ادا کرنے پر مجبور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں آزادی صحافت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ پاکستانی صحافیوں کی قومی تنظیم کی ایگزیکٹو کونسل کی جانب سے حکومت پر آزادی رائے کے خلاف کام کرنے کی چارج شیٹ ایک ایسے وقت عائد کی گئی ہے جبکہ پہلے
Read moreنجانے وہ دن کب آئیں گے جب عوام خوشحال زندگی بسر کریں گے۔ انہیں کوئی غم نہیں ہو گا۔ ان کے ساتھ کسی قسم کی نا انصافی نہیں ہوگی۔ وہ شاداب چہروں کے ساتھ اپنا سفر حیات طے کر رہے ہوں گے! کہا جا سکتا ہے کہ جب تک حکمران اپنی حکمرانی کا انداز نہیں بدلتے عوام کو سکھ کا سانس بھی نہیں آئے گا اور وہ خود کو نہیں بدلیں گے۔ دراصل بنیادی طور سے وہ عوام بیزار ہیں
Read moreپی ایف یو جے نے اپنی فیڈرل ایگزیکٹیو کونسل کی میٹنگ کے اختتام پر جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کو ملکی میڈیا انڈسٹری میں جاری حالیہ بحران کا ‘براہِ راست ذمہ دار’ ٹھہرایا ہے۔
Read moreپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ہونے والے کالم میں کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کا قیام نزدیک ہے تاہم ملک سے غیر ملکی فوجوں کے انخلا میں جلد بازی دانائی نہیں ہو گی۔
Read moreچیف آف پاک آرمی جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور یوم شہداء کی تقریب سے اور پھر کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کے دوران جو اہم ایشؤ اٹھائے، ان میں اسلامی تشخص کی بنیاد پر پاکستانیت کی پہچان کا اصول سامنے لایا گیا۔ قومی ہیروز کی یاد سے قومی بقا کا اصول باور کرایا گیا اور خصوصاً ہائبرڈ وار اور ففتھ جنریشن وار کے خطرات سے نبٹنے کے لیے خبردار کیا گیا۔ آرمی چیف کا پیغام پوری قوم کے لئے ہے جسے ذمہ دار ترین اور با اثر ترین اتھارٹی میں پیش کیا ہے۔ تو چاہیے کہ قلمی، علمی، مذہبی، سیاسی، فکری، قانونی اور آئینی نقطہ نگاہ سے اس پیغام کو جانچنے اور برتنے میں اس کے لئے پوری قوم کی آواز شامل ہو جائے۔ اس ضمن میں ناچیز کی ناقص رائے کو سنا جائے تو وہ یہ ہوگی کہ
If you want peace, prepare for war just like Bhutto
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں جس کی سربراہی وزیراعظم عمران خان نے کی، تاریخ میں پہلی بار عوام کی بھلائی کی خاطر جان بچانے والی ادویات کی قیمت میں دو سال میں چوتھی پانچویں بار اضافہ کیا گیا ہے۔ اس مرتبہ قیمت میں 9 تا 262 اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت خاص طور پر لائف سیونگ ادویات، بلڈ پریشر، شوگر، امراض قلب، اینٹی بائیوٹکس، سردرد، پیٹ درد، آنکھ، کان، دانت، منہ، اور بلڈ انفیکشن، بخار، ملیریا، گلے میں خراش اور فلو کی ادویات پر توجہ دے رہی ہے۔ قیمت بڑھانے کا کی ایک حکمت تو وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت اور شوکت خانم ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتائی ہے یعنی اب یہ ادویات بلیک میں نہ ملیں بلکہ محلے کی فارمیسی میں با آسانی بلیک سے زیادہ قیمت پر دستیاب ہوں۔ دوسری وجہ جو ہر صاحب دانش پر عیاں ہے، اس پر آگے چل کر بات کرتے ہیں۔ پہلے چند خبروں پر نظر ڈالتے ہیں۔
Read moreآج کل اپوزیشن کی اے پی سی کا بڑا چرچہ ہے کیونکہ یہ اے پی سی جو ایک عام رسمی کارروائی تھی اگر میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری اس اے پی سی سے ویڈیو لنک پر خطاب نا کرتے۔ مگر اب اس اے پی سی کے اعلامیے نے اور اس کے بعد کے واقعات بڑے اہم ہیں۔ مگر سب سے پہلے ہمیں دیکھنا ہوگا کہ جو اے پی سی ایک سال سے ٹالی جا رہی تھی کہ یہ ممکن کیسے ہوئی اور بلاول بھٹو زرداری کی میزبانی میں ایک دم اپوزیشن متحد ہو گئی۔
پچھلے سال آزادی مارچ ہوا۔ مولانا فضل الرحمان تو حکومت گرانے آ گئے مگر تب مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ان کا ساتھ نہیں دیا اور اس سے نواز شریف باہر چلے گئے اور آصف علی زرداری رہا ہو گئے۔ مولانا کا ان دونوں جماعتوں سے اعتبار اٹھ گیا۔ اس لئے مولانا نے ان دو پارٹیوں سے رابطے منقطع کر دیے مگر جب بجٹ کے بعد دوبارہ شور اٹھا تو مولانا نے لندن میں نواز شریف سے رابطہ کیا۔ نواز شریف نے یقین دلایا کہ اس بار ہم ساتھ دیں گے۔ پیپلز پارٹی بھی مان گئی۔ اسی لئے تو جولائی کے بعد سے رابطے بڑھنے لگے اور 3 ستمبر کو طے ہوا کہ 20 ستمبر کو اے پی سی ہوگی۔
Read moreاے پی سی کا انعقاد بذات خود کوئی معمولی بات نہیں تھی، اپوزیشن جماعتیں اعلیٰ ترین سطح پر اکٹھی ہوئیں، اور اپنے مخالفوں کو حیران کر گئیں، لیکن ان کے اجتماع سے بڑا دھماکہ یہ ہوا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے طویل خطاب کیا، اور اس میں وہ سب کچھ کہہ ڈالا، جو کہنا چاہیے تھا یا نہیں کہنا چاہیے تھا۔ اپنے بیانیے کو نہ صرف دہرایا، بلکہ مزید زور دار بنایا۔ ریاست کے اندر ریاست سے بات بڑھا کر ریاست کے اوپر ریاست تک پہنچا دی، اور دور و نزدیک اپنے وجود کا احساس دلا دیا۔
اس کے بعد عسکری قیادت سے سیاست دانوں کے رابطوں کی تفصیلات منظر عام پر آنے لگیں، ”میدان خطابت کے جرنیل“ شیخ رشید احمد میدان میں آ نکلے، اور یکے بعد دیگر انکشاف کرتے چلے گئے۔ خفیہ ملاقاتوں کی کچھ باتیں بتائیں، کچھ مزید بتانے کی دھمکی دی۔ یہاں تک کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو بھی یہ اعلان کرنا پڑا کہ سندھ کے سابق گورنر صاحب نے، جو مسلم لیگ (ن) کے سرخیلوں میں شمار ہوتے ہیں، یکے بعد دیگرے دو ملاقاتیں چیف آف آرمی سٹاف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے اپنی خواہش پرکیں، اور ان کے سامنے اپنے لیڈروں کے معاملات رکھے۔
Read moreوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوج ان کی تابع فرمان ہے اور وہی پاک فوج کے انچارج ہیں۔ چند پاکستانی ٹیلی ویژن اسٹیشنوں کے نیوز ڈائریکٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ فوج کی ہر نقل و حرکت سے آگاہ ہوتے ہیں اور انہیں سیاسی لیڈروں سے فوجی قیادت کی ہمہ قسم ملاقاتوں کی خبر ہوتی ہے۔ یہ بہت دلچسپ اظہاریہ ہے جس کا اعلان سرکاری طور پر کرنے کی بجائے اجلاس کے
Read moreمیرے ایک رہبر ہیں انہوں نے مجھ سے سوال کیا۔ نہیں سوال نہیں بلکہ ایک نکتہ اٹھایا کہ برصغیر پاک و ہند پر انگریزوں نے تقریباً سو سال حکومت کی۔ انگریز پہلے پہل ایک کمپنی کی شکل میں وارد ہوئے۔ اس کمپنی میں ملے جلے لوگ شامل تھے۔ انہوں نے اس کمپنی کی سرپرست مادر ملکہ کو بنایا۔ برصغیر میں آنے والے گورے کاروباری تجارتی لوگ، بدمعاش اور معالج قسم کے تھے اور وہ لوگ ایک نئی دنیا فتح کرنے نکلے تھے۔ ان سب کو اپنے دیس میں آرام و آسائش میسر نہ تھا۔ بلاشبہ پہلے پچاس سال تو قبضہ کرنے اور اپنے آپ کو منوانے میں لگ گئے۔ پھر کمپنی کو خیال آیا کہ ان محکموں کے لیے بھی کچھ کیا جائے تاکہ ان کو قابو میں رکھنا آسان ہو پھر تمام ملک میں سڑکوں کا جال بچھایا گیا۔ پولیس کی چوکیاں بنائی گئیں۔ ہسپتال بنائے گئے اور تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی گئی اور عجائب خانے اور چڑیا گھر بھی بنائے گئے۔ برصغیر میں فوج مقامی لوگوں کی تیار کی گئی اور برطانیہ کی ایک نوآبادی قائم کی گئی۔
Read moreکاون کو منتقلی سے پہلے اس طویل سفر کے لیے تیار کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں مصر کے ماہرِ حیوانات ڈاکٹر عامر خلیل۔ فرینک سیناٹرا کے گانوں سے جھوم اٹھنے والے کاون کی پلے لسٹ میں اب اریب اظہر کی آواز کا بھی اضافہ ہو گیا ہے۔
Read moreامت مسلمان اس وقت بہت سے مسائل سے دوچار ہے۔ فلسطین میں مسلمانوں پر اسرائیلی جارحیت کی بات ہو یا نہتے کشمیری مسلمانوں کی آہ و پکار ہو کوئی سننے کو تیار نہیں۔ یورپ میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی ہو رہی ہے۔ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے۔ پوری دنیا اس منظر کو دیکھتے ہوئے خاموش تماشائی بنی ہے مگر افسوس اس بات کا ہے کہ اسلامی ممالک نے
Read moreانڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والی مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔
Read moreانڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والی مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔
Read moreاسلام آباد ہائی کورٹ نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے ایڈیشنل ڈائریکٹر ارسلان ظفر کی جانب سے دائر درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف ایس ای سی پی کو کارروائی سے آئندہ سماعت تک روک دیا ہے۔
Read moreوفاقی حکومت اور وزارتِ ہوا بازی کی جانب سے پاکستان میں ’جعلی اور مشتبہ لائسنس کے حامل پائلٹس‘ کے معاملے پر چوتھا مؤقف سامنے آیا ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایئر لائنز نے اپنے پائلٹس کے حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ‘غلط تفصیلات’ فراہم کیں جن کی بنیاد پر متعدد پائلٹس کو غلطی سے ’مشتبہ لائسنس یافتہ‘ قرار دیا گیا۔
Read moreفرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ طنزیہ میگزین چارلی ایبڈو کے پُرانے دفتر کے قریب ایک چاقو حملے کے بعد سات افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور ان سے تفتیش جاری ہے۔ اس واقعے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں اور فرانس کے وزیر داخلہ نے اسے دہشت گرد حملہ قرار دیا ہے۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک 18 سالہ شخص کو مرکزی ملزم قرار دیا جا رہا ہے۔ انھیں جائے وقوعہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔
Read moreدو سالہ طویل المدتی خاموشی کے بعد بروز اتوار آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف نے وہ کہہ ڈالا جس کی آج تک کسی اور سیاسی رہنما نے جسارت و جرات تک نہ کی۔ نواز شریف کے اس خطاب سے متعلق سینئیر صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب صائٹ ٹویٹر پر کہا کہ ”اے پی سی پیچھے رہ گئی، نواز شریف کی تقریر
Read moreآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی طرف سے پارلیمانی نمائندوں کے ساتھ گلگت بلتستان کے معاملے پر ملاقات سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ آئین میں ترمیم کرتے ہوئے گلگت بلتستان کو پاکستان کا صوبہ بنانے کی سالہا سال سے جاری تیاری اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔ عمران خان حکومت کی کوشش ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی کے الیکشن سے پہلے ہی صوبہ بنانے کی کارروائی عمل میں لائی جائے اور وزیر اعظم عمران
Read moreپاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔
Read moreاپوزیشن جماعتوں کی ’آل پارٹیز کانفرنس‘ نے اپوزیشن اتحاد قائم کرتے ہوئے حکومت کے خاتمے کی تحریک کا اعلان کیا ہے جس پر مرحلہ وار عمل کیا جائے گا۔ کانفرنس کی سب سے اہم بات نواز شریف کا خطاب رہا جس میں انہوں نے ایک عرصے کی خاموشی کے بعد ان حساس سمجھے جانے والے موضوعات پر بھی یوں کھل کر اظہار خیال کیا کہ ان سے محتاط گفتگو کرنے کی شکایت رکھنے والے بھی خوش ہو گئے کہ انہوں نے ملک میں غاصب حاکمیت قائم رکھنے والوں کو کھل کر للکارا ہے۔
Read moreنواز شریف کی تقریر سے اٹھنے والا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ یہی اس بیان کی صداقت و ضرورت کا اعلان ہے۔ اس حوالے سے یہ بحث غیر ضروری ہے کہ کون کس گنگا میں ہاتھ دھوتا رہا اور کس سے کب ملتا رہا۔ جاننا یہ چاہئے کہ عسکری قیادت اور سیاست کا تال میل رہا ہے کہ نہیں۔ اور کیا اسے ختم ہونا چاہئے یا موجودہ طریقہ جاری رہنا ہی ملک و قوم کے ’بہترین مفاد‘ میں
Read moreویسے تو کرنے والے بہت سے اعتراضات کرتے ہیں لیکن اسلام پر ایک بڑا اعتراض یہ ہے کہ اگر یہ اتنا ہی بڑا اور انقلابی مذہب تھا تو اس نے غلامی کا خاتمہ کیوں نہیں کیا؟ ظاہر ہے یہ ایک بڑا اعتراض ہے اور علماء اس کے جوابات دیتے آئے ہیں۔ آپ مدلل علماء کے پاس جائیں تو آپ کو 8 ایسے طریقے بتائے جائیں گے جن کے ذریعے اسلام نے غلامی جیسی قبیح رسم کا خاتمہ کرنے کی لیے کچھ اقدامات اٹھائے۔ ظاہر ہے یہ ایک بڑا اقدام تھا اور اس وقت یہ انقلابی فیصلہ یوں گلے پڑ سکتا تھا کہ لوگوں کے پاس ویسے روزگار اور آمدنی کے ذرائع نہیں تھے جیسے یورپ کے صنعتی انقلاب اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے معجزے کے بعد وقوع پذیر ہوئے۔ لہٰذا اسلام نے محمود و ایاز برابر کیے اور باقی کام انقلاب کی بجائے ارتقا پر چھوڑ دیا۔
Read moreپتہ نہیں، سمجھ نہیں آ رہا ہے، یا پھر سب کچھ سے واقف ہیں اس لئے خود پر ناسمجھ ہونے کا گمان ہو رہا ہے۔ پتہ نہیں یہ کون سا واں اے۔ پی۔ سی کا اجلاس ہوا ہوگا، کیونکہ کور کمانڈر اجلاسوں کی طرح باقاعدہ اس کی نمبر شماری نہیں ہوتی ہے۔ حالیہ اے پی۔ سی میں جو عجب تھا وہ نواز شریف صاحب کی تقریر تھی۔ یہ تقریر مواد کے لحاظ سے نامانوس نہیں تھا بلکہ کرنے اور نشر کرنے کے حوالے سے بالکل ایک نئی نظیر ہے۔
Read moreحزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں نے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہیں عوام کی بڑی فکر ہے کیونکہ وہ مہنگائی اور بے روز گاری کے ہاتھوں سخت پریشان ہیں ان کا جینا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے لہذا انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتیں انہیں اس حکومت سے نجات دلا کر ہی دم لیں گی؟ احتجاج ہر شہری
Read moreشہبازشریف کا ایک بیان نظر سے گزرا کہ اگر نواز شریف کے دور میں اتنی بارش ہوتی تو وہ مستقل کراچی میں ڈیرے ڈال دیتے۔ یہ بیان اتنا خوبصورت تھا کہ مجھے ماضی کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ میں ایک فیکٹری میں ملازمت کرتا تھا۔ کھاد فیکٹری تھی۔ کھاد بنانے کا عمل ایسا ہوتا ہے کہ اگر پلانٹ مسلسل چلتا رہے تو ٹھیک ہے اگر کسی خرابی کی وجہ سے روکنا پڑے تو کئی دن کی پروڈکشن کا نقصان
Read moreوزیراعظم پاکستان عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں اجلاس سے خطاب میں انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا میں ریاست اسلاموفوبیا کو فروغ دے رہی ہے اور یہ کہ دنیا میں اسلامو فوبیا کے خاتمے کے لیے ایک عالمی دن مقرر کیا جانا چاہیے۔
Read moreمیں یہاں برطانیہ میں دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزار چکی ہوں مگر اتنا عرصہ یہاں گزارنے کے باوجود ہمارا دل آج بھی پاکستان کے ساتھ دھڑکتا ہے، پاکستان کے بارے میں کوئی اچھی خبر آ جائے تو دل خوش ہوجاتا ہے۔ بری خبر پر دل اداس۔ قومی نغمے سن کر آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں تو جنگی نغموں پر جوش۔ ہر وقت پاکستان کی بھلائی اور خوشحالی کے لئے دعاگو رہتے ہیں۔ برطانوی معاشرے کی جہاں اپنی خوبیاں
Read moreانصار عباسی نے پی ٹی وی پر ایک لڑکی کو ورزش کرتے دیکھ کر وزیراعظم عمران خان، چیئرمین سی پی جنرل ر عاصم سلیم باجوہ اور شبلی فراز کو متوجہ کیا اور بتایا کہ یہ پی ٹی وی ہے۔ گو ہماری نوجوانی میں یہ رویہ عام تھا کہ کسی جگہ کوئی قابل توجہ حسینہ دکھائی دیتی تھی تو لڑکے اپنے دوستوں کو بھی متوجہ کیا کرتے تھے کہ وہ محروم نہ رہ جائیں، مگر ہماری رائے میں اب عمر کے جس حصے میں انصار عباسی صاحب ہیں، ان کے متوجہ کرنے کا مقصد محض دوسروں کو فحاشی سے روکنا ہی ہو گا۔
ہم پورا پروگرام تو نہیں دیکھ سکے جو غالباً عباسی صاحب نے اپنا ولولہ انگیز تبصرہ کرنے کے لیے بغور دیکھا ہو گا، مگر جو دیکھا وہ واقعی قابل اعتراض ہے۔ یعنی ایک جوان عمر خاتون، بلکہ خاتون کیا لڑکی کہیے، پاجامہ اور فل بازو والی ٹی شرٹ پہنے ٹی وی پر ورزش کر رہی ہے۔ کیا اسے مشرقی اقدار کا ذرا خیال نہیں؟ کیا وہ نہیں جانتی کہ مشرقی خواتین کبھی اس قسم کی مغربی ورزش نہیں کرتیں؟ اگر وہ یہ چونچلے کرنے کی بجائے وہ بی بی اپنے گھر کا جھاڑو پوچا کرے، کپڑے دھوئے اور کھانا پکائے تو کیا اس سے بہتر ورزش نہیں ہو جائے گی؟
Read moreاپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں نواز شریف کی دوٹوک اور بیباک تقریر سے پاکستانی سیاست میں جھٹکوں کی امید تو کی جارہی تھی۔ وزیروں کے رد عمل اور ملک دشمنی کے طعنوں سے حکومت کی بدحواسی کا اظہار بھی ہورہا تھا لیکن یہ اندازہ کرنا ممکن نہیں تھا کہ اس تقریر سے ایسا بھونچال برپا ہوگا کہ خود پاک فوج کے ترجمان کو ’حقائق ‘ بتانے کے لئے اے آر وائی نیوز کو انٹرویو دینا پڑے گا۔ اور بتانا
Read moreترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر ایک مرتبہ پھراٹھاتے ہوئے زور دیا ہے کہ مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔ گزشتہ برس بھی ترک صدر، ملیشیاء کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر اور پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے اپنے اپنے خطاب میں کشمیر کے مسئلے کو پرجوش انداز سے اجاگر کیا تھا۔ وڈیولنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر جب
Read moreجمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما عبدالغفور حیدری کی جانب سے جنرل قمر باجوہ پر آزادی مارچ نہ کرنے اور نواز شریف کے خلاف ہونے والے اقدامات میں مداخلت نہ کرنے پر اصرار کے الزامات نے پاکستانی سیاست میں فوج کے کردار پر جاری بحث کو مزید ایندھن فراہم کر دیا ہے۔
Read moreسیاسی لیڈروں کی فوجی قیادت سے ملاقاتوں کی خبریں عام کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب وزیر ریلوے شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کے بارے میں کہا ہے کہ انہوں نے لاہور میں آرمی چیف سے تنہائی میں ملاقات کی تھی ۔ دوسری طرف مسلم لیگ (ن) کے قائد اعلیٰ نواز شریف نے ایک ٹوئٹ پیغام میں اپنی پارٹی کو انفرادی یا گروپ کی صورت میں فوجی قیادت سے ملاقات کرنےسے منع کردیا ہے۔ نواز شریف نے یہ فیصلہ
Read moreپاکستان میں بظاہر نسل پرستی کے خلاف بنائی گئی ویڈیو خود نسل پرستی اور تقسیم کی وجہ بننے پر متنازع کیسے ہوگئی؟
Read moreپاکستان میں بظاہر نسل پرستی کے خلاف بننے والی ویڈیو خود نسل پرستی اور تقسیم کی وجہ بننے پر متنازع کیسے ہوگئی؟
Read moreپاکستان کے اقتداری ڈھانچے کے دو ادوار ہیں۔ پہلے ڈھانچے میں بھارت کے اترپردیش سے آئی بیوروکریسی نے پنجاب کی بیوروکریسی سے اتحاد کیا، جاگیردار اور مذہبی قوتیں اس کی فطری اتحادی بن گئیں، پچاس کی دہائی میں فوج اس اتحاد کا حصہ بنی، جس نے تیزی سے اس پر کنٹرول حاصل کر لیا، بعد کے آنے والے برسوں میں شہری صنعت کار بھی اس گروہ کا حصہ بن گئے۔
دوسرا دور بھٹو کا دور تھا۔ ان کی حکومت صرف دو سال ہی اپنے اختیار کے تحت چلی، جس کے بعد پاکستان کی فوج نے خود ملکی معاملات کو سنبھالنا شروع کر دیا، اور اگلے چند سالوں میں مکمل طور پر واپس اسی قوت سے موجود نظر آتی ہے۔
Read moreیہ بات ہر عام و خاص پر روز روشن کی واضح ہے کہ مریم نواز اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے سیاست میں مداخلت بارے اپنے والد نواز شریف سے بھی زیادہ سخت موقف رکھتی ہیں اور اس موقف کی وہ بھاری قیمت ادا کر چکی ہیں اور مزید بھی ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔ قائد (ن) لیگ نواز شریف جو برادر خورد کی طرف سے کچھ یقین دہانیوں پر خاموش تھے بالآخر پھٹ پڑے ہیں، انہوں نے آل پارٹیز کانفرنس میں جو لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کیا ہے اس کے بعد ڈیل، ڈھیل اور مفاہمت کے تمام تر اندازے غلط ثابت ہو گئے ہیں۔
نواز شریف نے مستقبل میں بھی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم کی ڈیل کی گنجائش نہیں چھوڑی مزید برآں یہ کہ انہوں نے جلتی پر تیل کا کام کرتے ہوئے مریم نواز کو پیپلز پارٹی کے زیراہتمام آل پارٹیز کانفرنس میں بیٹھنے کی ہدایت کی جو نون لیگ کے اندر بعض رہنماؤں کو پسند نہیں آیا بہرحال مجبوری یہ تھی کہ نواز شریف کا حکم تھا، نواز شریف کے خطاب اور مریم نواز کی اے پی سی میں شرکت سے پارٹی کے اندر مفاہمتی گروپ کو شدید زک پہنچی ہے جس کا اظہار آف دی ریکارڈ کیا جار ہا ہے تاہم کچھ دنوں تک آن دی ریکارڈ بھی سامنے آ جائے گا۔
Read moreسوشل میڈیا پر لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستان میں حزب مخالف کی جماعتوں کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس بلائے جانے کے بعد جو سخت موقف جماعتوں بالخصوص نواز شریف کی جانب سے اختیار کیا گیا یہ انہی صلح کی کوششوں میں ناکامی کا ردعمل ہے۔
Read moreکمزور اور ترقی پذیر ممالک میں حکومتیں جب بھی آتی ہیں یا جاتی ہیں یا حکومتوں کے خلاف کوئی بھی موثر تحریک چلتی ہے تو یہ سب کچھ ان کے اپنے بل بوتے پر نہیں ہوتا بلکہ ان سرگرمیوں کا کوئی نہ کوئی سپانسر ضرور ہوتا ہے جس کے تانے بانے مقامی سطح سے شروع ہوکر انٹرنیشنل سطح تک جڑتے ہیں۔ جیسے کہا جاتا ہے کہ ہر بڑے آدمی کے پیچھے کسی نہ کسی عورت کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے
Read moreمیاں نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس سے تقریر کے بعد جس طرح مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور کارکنوں نے دادوتحسین کے ڈونگرے برسائے ہیں اس سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر خود کو برا بھلا بھی کہہ دیا تو مسلم لیگی اس پر بھی یقینی طور پر واہ واہ ہی کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک راہنماؤں کے ساتھ میاں نواز شریف نے پورس کے ہاتھی والا ہی معاملہ کیا ہے۔ آصف علی زرداری،
Read moreسیاستدان اپوزیشن کے دور میں ایویں ”پھوکے“ فائر کرتے رہتے ہیں اور عوام یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ان کے بڑے ہمدرد ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ سیاستدانوں کو عوام کا احساس صرف اپوزیشن کے دور میں ہی یاد آتا ہے۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، بے روزگاری ہوگئی ہے، دوائیاں نہیں مل رہیں، انفراسٹکچر تباہ ہوگیا ہے، کرپشن بڑھ گئی ہے، آزادی رائے پر پابندی ہے، بنیادی انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں، وغیرہ وغیرہ۔۔۔
Read moreاپنے ملک کو کثیر زر مبادلہ بھیجنے والے سمندر پار پاکستانیوں پر کوئی مشکل وقت آئے اور حکومت پاکستان اور قومی ائرلائن، پی آئی اے ان کا استحصال نہ کرے اور ان کو ذلیل نہ کرے ایسا ممکن نہیں۔ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے چھ ماہ سے بیروزگار اور اپنے گھروں میں محصور سمندر پار پاکستانیوں کے لئے 15 ستمبر خوشی کی ایک نوید لے کر آیا جب سعودی عرب اور یو اے ای نے اپنے فلائیٹس آپریشن دوبارہ
Read moreاے پی سی میں کی گئی نواز شریف کی تقریر کے حوالے سے مختلف رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔ با وثوق ذرائع نے خبر دی تھی کہ مولانا فضل الرحمٰن نے اے پی سی کی میزبان پارٹی اور اپوزیشن جماعتوں سے دو مطالبات کیے تھے، جن میں سے کسی ایک پر عمل درامد ضروری تھا۔ ایک مطالبہ یہ تھا کہ اے پی سی کے بعد متحدہ اپوزیشن ایک ساتھ قومی اور صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دے اور اگر سر
Read moreحکومتیں، ان کے وزرا اور سپورٹرز جہاں اپنے مخالفین پر ہلکا پھلکا طنز یا ان کے ماضی و حال کی کمزوریوں کو نمایاں کرکے پیش کرتے رہتے ہیں وہیں کچھ باتیں وہ بھی ہوا کرتی ہیں جن کو اگر مد نظر نہ رکھاجائے تو یہ محسوس کرنا نہایت مشکل ہوجاتا ہے کہ ہمارا تعلق ملک کے کس طبقے اور تہذیب سے ہے۔ کہتے ہیں خاموشی عالم کے علم کا زیور اور جاہل کے جہل کا پردہ ہوا کرتی ہے۔ جب
Read moreستمبر کا آخری ہفتہ رخصت ہونے کو ہے اکتوبر کی آمد آمد ہے۔ جو لوگ اسلام آباد رہتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اکتوبر میں اسلام آباد کا موسم انگڑائی لیتا ہے اور سرما کی آمد کی نوید دیتا ہے مگر لگتا ہے جس طرح پاکستانی سیاست میں گرمی عروج پر ہے موسم نے بھی اس سے اثر لے لیا ہے۔
آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں اہم کیسز کی سماعت ہونا تھی۔ سابق صدر آصف زرداری کی ضمانت کا کیس، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کا ایون فیلڈ ریفرنس اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہونا تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کیسز کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کرنا تھی۔
Read moreمسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف سے اپوزیشن کی ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ وزیر اعظم کی اپنی تقریریں ان کے سامنے آ رہے ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے اینکر شاہزیب خانزادہ کے پروگرام میں کیا۔ خواجہ آصف نے اعتراف کیا کہ 2018 کے الیکشن کے دوران انہوں نے آرمی چیف کو فون کیا تھا اور الیکشن میں ہونے والی بدانتظامی کے حوالے سے شکایت کی تھی۔ جس پر
Read moreبلاول بھٹو نے کہا کہ قومی سلامتی سے متعلق اجلاس یا کوئی بھی ان کیمرہ اجلاس ہو تو اس کی تفصیلات سامنے نہیں لائی جاتیں لیکن کچھ غیر ذمہ دار لوگ جن کا تعلق نہ قومی سلامتی سے، نہ گلگت بلتستان سے نہ آزاد کشمیر سے نہ ہی خارجہ پالیسی سے تھا، انھوں نے مجبور کیا ہے کہ میں اس حوالے سے بات کروں۔ انھوں نے کہا کہ قومی سلامتی پر میٹنگ میں شیخ رشید ہوئے تو میں نہیں جاؤں گا۔
Read moreسیاسی ماہرین کے مطابق گلگت بلتستان کو پاکستان میں ضم کرنے کا فیصلہ ملک کی سلامتی مفادات کے پیش نظر کیا جا رہا ہے کیونکہ پاکستان چاہتا ہے کہ سی پیک کے راستے کو محفوظ کیا جائے، مگر دوسری جانب انڈیا اس خطے کو متنازع علاقہ قرار دیتا ہے۔
Read moreترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اقوم متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر کشیمر کا مسئلہ اٹھایا تو انڈیا نے ایک بار پھر اسے تنقید کا نشانہ بنایا۔
Read moreفرانسیسی سیاح برنیر تحریر کرتے ہیں کہ جب اورنگ زیب عالمگیر بچہ تھے تو شاہ جہاں نے ان کی تعلیم کے لئے ایک عالم ملا صالح کو مقرر کیا۔ ملا صالح نے اورنگ زیب عالمگیر کی تعلیم مکمل کر کے شاہ جہاں کو رپورٹ پیش کی کہ شہزادہ صاحب نے تمام علوم میں دسترس حاصل کر لی ہے۔ شاہ جہاں نے خوش ہو کر ملا صالح کو کابل کے قریب جاگیر عطا کی اور ملا صاحب وہاں تشریف لے گئے۔ کئی برس گزر گئے کہ ملا صالح صاحب نے پہلے خانہ جنگی اور پھر اپنے شاگرد رشید اورنگ زیب عالمگیر کی فتح کی خبریں سنیں۔
جب انہیں علم ہوا کہ اب جنگ ختم ہو گئی ہے تو وہ جلدی سے دہلی روانہ ہوئے۔ انہیں پوری امید تھی کہ ان کے شاگرد کی بادشاہت میں ان کا شمار سلطنت کے امراء میں ہو گا۔ دہلی پہنچ کر شہزادی روشن آراء بیگم سمیت تمام اہم شخصیات سے رابطے کر کے دربار تک رسائی حاصل کی۔ تین ماہ تو عالم پناہ کو یہی علم نہیں ہوسکا کہ ان کے بھرے دربار میں ان کے سابق استاد صاحب بھی موجود ہیں۔ جب اورنگ زیب عالمگیر کو اس بات کی خبر ہوئی تو انہیں علیحدگی میں طلب کیا۔ اس وقت ان کے پاس صرف چند قریبی امراء موجود تھے۔ ان میں سے ایک مصاحب کے پاس برنیر ملازم تھے اور انہوں نے اس مصاحب سے سن کر یہ واقعہ تحریر کیا۔
بادشاہ نے کہا کہ ملا جی تم چاہتے ہو کہ تمہیں سلطنت کے کسی اعلیٰ منصب پر فائز کیا جائے۔ اگر تم نے مجھے کوئی مناسب تعلیم دی ہوتی تو یقینی طور پر
Read moreگلگت بلتستان کے الیکشن قریب ہیں اور ایسے میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان گنڈاپور کے بیان پر کہ تحریک انصاف کی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، رکی ہوئی بحث پھر سے چھیڑ دی ہے۔ لوگوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ بیان بھی الیکشن کو جیتنے کے لیے ایک سلوگن کے طور پر استعمال کیا جائے گا جیسے کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام نے
Read moreجماعت اسلامی جو ہر دور میں خود کو عوام دوست اور جمہوریت کا داعی قرار دیتی رہی ہے، نے اتوار کو حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرنے والی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت سے انکار کیا تھا۔ اس کی وجہ بتاتے ہوئے یہ کہا گیا تھا کہ ملک کی دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیاں دراصل حکومت کی بی ٹیم کی حیثیت رکھتی ہیں اور ملک میں سامراجی ایجنڈا نافذ کرنے کے لئے تحریک انصاف کا ساتھ دے رہی ہیں۔
Read moreکوئی شک نہیں کہ اے پی سی کا لب لباب یا حاصل صرف اور صرف نواز شریف کی تقریر نکلی جس کے بعد مریم نواز کی تقریر اور ٹوئٹر بیان کی دھوم ہے۔ آصف زرداری اور بلاول بھٹو میزبان تو ٹھہرے لیکن میلہ نواز شریف اور مریم نواز نے لوٹ لیا۔ اس تقریر میں قابل غور ترین بات وہی تھی جس چرچا ہو رہا ہے کہ ” ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں بلکہ اس کو لانے والوں سے ہے”
Read moreمیاں نواز شریف کا اے پی سی خطاب غیر متوقع، ہوش رہا اور بعض حلقوں کے نزدیک مجنونامہ مگر جرات مندانہ تھا۔ بادی النظر میں یہ کوئی پہلا موقع نہیں تھا کہ نواز شریف نے بے حد حساس معاملات کو موضوع گفتگو بنایا ہے۔ 1993ء میں صدر غلام اسحاق کے ہاتھوں اپنی برطرفی سے قبل انہوں نے ٹی وی پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ صدر نے ایوان صدر کے مقدس مقام کو سازشوں کے ذریعے ناپاک
Read moreکیا حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس او راس کا 26 نکاتی مشترکہ اعلامیہ واقعی حکومت کے لیے خطرہ کی گھنٹی کو بجاتا ہے او رکیا واقعی اس حکومت کا طبل جنگ بجنے والا ہے؟ بظاہر تو حزب اختلاف کے بڑے راہنماؤں نے کچھ ایسے ہی خیال پیش کیا تھا کہ یہ اے پی سی نہ صرف فیصلہ کن ہوگی بلکہ حکومت کا جانا ٹھرجائے گا۔ دلیل یہ دی گئی تھی کہ ایک دو نکات کو بنیاد بنا کر یہ
Read moreپاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے ن لیگ کی قیادت پر فیصل واوڈا کے الزامات سے متعلق کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے لندن میں پراپرٹی بنائی جو پاکستان میں ظاہر نہیں کی۔ ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا ٹیکس نہیں دیتے، ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ انہوں نے اُٹھایا، جعلی ڈگری کا الزام بھی ان پر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دہری شہریت
Read moreوزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے اور غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر فضول بات نہ کرے، وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی، کوئی وزیر مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا۔ اسد عمر نے شیریں مزاری کے متعدد بیانات پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ
Read moreحال ہی میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا، ٹرین کے کرائے کا تعین کر لیا گیا ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کر دیا گیا ہے، آپریشنز و مینٹیننس کا کام تفویض کر دیا گیا ہے جبکہ اسٹاف ہائرنگ کا کام
Read moreسوشل میڈیا پر آئے روز کئی لوگ وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کر کے کوئی نہ کوئی سوال کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن گذشتہ روز صحافی انصار عباسی نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم کو کچھ ایسا کہا جس پر ٹوئٹر صارفین ان پر خاصے برہم دکھائی دیے۔
Read moreوزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت اور کووڈ 19 کے فوکل پرسن ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان ان گنے چنے ممالک میں شامل ہو گیا ہے جہاں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ویکسین کے ٹرائلز کا آغاز ہو چکا ہے۔
Read moreنواز شریف کی تقریر کے دو جملوں نے جیسے سکتہ طاری کر دیا ہے، ’ریاست سے اوپر ریاست اور مد مقابل عمران خان نہیں اُن کے لانے والے‘ نواز شریف نے یہ کیوں کہا؟ کیا نواز شریف اب بھی کسی ڈیل کے چکر میں ہیں اسی لیے اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں لا کر فیصلہ کروانا چاہتے ہیں: عاصمہ شیرازی کا کالم۔
Read moreسیالکوٹ موٹروے ریپ کیس کی تفتیش کے دوران پولیس مرکزی ملزم کی تلاش میں متعدد چھاپے مار چکی ہے لیکن ہر بار وہ بچ نکلتا ہے۔ آخر یہ ملزم پولیس سے دس قدم آگے کیوں ہے؟ کیا محکمے کے اندر سے کچھ لوگ اس کی مدد کر رہے ہیں یا اسے نہ پکڑ پانا پولیس کی نااہلی ظاہر کرتا ہے؟
Read moreحکومت کے خلاف اپوزیشن کے تحریک چلانے کا اعلان سامنے آنے کے ایک روز بعد ہی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے اور وفاقی کابینہ کے اہم ارکان کو لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کی صورت حال سے آگاہ کیا ہے۔ وزیر اعظم کی سربراہی میں کابینہ نے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس سے پیدا ہونے والی صورت حال پر غور کیا اور عمران خان نے کابینہ کے ارکان کو
Read more