پی ٹی آئی کے کارکنان کا سندھ ہاؤس پر دھاوا، دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے

اسلام آباد: اسلام آباد میں باہر احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین اسمبلی کے خلاف سندھ ہاؤس کے گیٹ کے باہر احتجاج کے لیے پہنچے اور انہوں نے اراکین سے استعفے دینے کا

Read more

عمران نیازی صاحب کا جانا کیوں ضروری ہے؟

سوشل میڈیا پر اک گفتگو چل رہی ہے کہ ساڑھے تین برس تو نکال لیے، اگلے ڈیڑھ بھی نکل جانے تھے تو لہذا متحدہ اپوزیشن کو عمران نیازی صاحب کو عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے نکالنے میں کوئی حکمت موجود نہیں۔ میرے خیال میں، جس کی کم از کم میرے لیے تو اہمیت ہے، انہیں طاقت کی پوزیشن سے نکالنا اک بڑی اور چار اس سے جڑی ذیلی وجوہات کی بنا پر بہت ضروری ہو چکا تھا۔ 1۔ فوج

Read more

اب مارشل لاء نہیں لگے گا

اب مارشل لاء نہیں لگے گا۔ پریس کلب میں موجود چند صحافیوں نے حیرت زدہ نظروں سے دیکھا تو وہ گویا ہوا ”عوام اور دنیا میں فوج پہلے ساکھ کھو چکی ہے، مارشل لائی حکمرانوں کے بارے میں برا تاثر پایا جاتا ہے، اب فوج مزید رسک لینے کی پوزیشن میں نہیں“ چائے کی چسکی لیتے ہوئے پھر بولا کہ پاکستان کا میڈیا، سوشل میڈیا بہت بڑی رکاوٹ ہے، جس پر آہستہ آہستہ کنٹرول حاصل کیا جا رہا ہے۔ اگر

Read more

اگلے دس دن بہت اہم

عمران خان کے خلاف اتنی جلدی اور اتنی تیزی سے سب چیزیں فائنل ہو جائیں گی کسی کے وہم و گمان بھی نہیں تھا۔ کل تک جو اپوزیشن کو دھمکیاں، چھوڑوں گا نہیں، خطرناک بن جاؤ گا کی گردان کرنے والے آج واسطہ یا بلاواسطہ کبھی لندن تو کبھی لاہور میں معافی کے پیغام بھجوا رہے ہیں اور کبھی ان کے قریبی وزراء برملا میڈیا پر صلح کی پیشکش کر رہے ہیں۔ ایک طرف ظاہرا اور پوشیدہ معافیاں مانگی جا

Read more

موجودہ سیاسی بحران اور اسٹیبلشمنٹ کا مخمصہ!

وزیراعظم عمران خان کی حالیہ تقریروں، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی آئے روز میڈیا ٹاکس اور ’خوشگوار نوٹ‘ پر اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے وا لے لانگ مارچ میں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی تلخی، لہجے میں حقارت اور چہروں پر کچھی نسوں سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ دور حاضر کے سیاسی مشاہیر کے بس میں ہو تو ایک دوسرے کو کچا چبا جائیں۔ ہماری سیاست میں سیاسی حریفوں پر ذاتی

Read more

وزیر اعظم :میلسی سے دیر اور دہن سے دہانہ تک

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نے ایک تلاطم بپا کر رکھا ہے۔ دیکھیے اس بحر کی تہہ سے اچھلتا ہے کیا؛ نتائج سے قطع نظر اس تلاطم کا ایک منفی نتیجہ یہ نکلا ہے کہ گزشتہ دنوں میلسی اور گورنر ہاؤس کراچی میں خان صاحب کی دو تاریخ ساز یا تاریخ شکن تقاریر، کسی حد تک پس منظر میں چلی گئی ہیں۔ یہ بڑا قومی زیاں ہے۔ ویسے تو کھیل کود کے زمانے سے ہی وزیراعظم عمران

Read more

کیا عدم اعتماد کا فیصلہ پارلیمنٹ سے باہر سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

کیا تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

جعمرات کی سیاسی سرگرمیاں، فوج کا واضح پیغام، عمران خان کا عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں بڑے جلسے کا اعلان

پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ’فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، اس سلسلے میں غیرضروری افواہیں نہ پھیلائی جائیں اور نہ ہی غیر ضروری بحث کی جائے۔‘

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

تحریک عدم اعتماد پر 86 دستخط، سیاسی پینترے اور فضل الرحمنٰ کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سو اپوزیشن کے 86 ارکان کے دستخطوں سے سابق سپیکر ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری، سید خورشید شاہ اور نوید قمر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپنی ریکوزیشن سپیکر چیمبر میں جمع کرا

Read more

اپوزیشن کے نمبر پورے ہونے پر بھی سپیکر کیسے حکومت کو بچا سکتا ہے؟

Published on: Mar 4, 2022 مارچ کا مہینہ شروع ہو چکا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے اپنی گنتی پوری کر لی ہے لیکن تحریک عدم اعتماد کے حوالے پھونک پھونک کر قدم رکھ رہی ہے۔ ابھی تک تحریک عدم اعتماد پیش نہیں ہوئی یہ سوال سیاسی حلقوں میں موضوع گفتگو ہے۔ کیا سٹنگ پرائم منسٹر کے خلاف تحریک عدم اعتماد محض ایک سعی لا حاصل ہے جس پھر آ کر رہے گی؟ میری اطلاع کے مطابق اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد کے

Read more

سیاسی منظر نامہ یا سیاسی بلبلہ

پاکستان کی سیاست میں مصنوعی طریقے سے پیدا کی گئی سیاسی ہلچل کافی زور و شور سے جاری ہے۔ اپوزیشن پارٹیز کافی عرصے سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی بار بار ناکام کوشش کر رہی ہے۔ میں چند ہفتے پہلے لکھے کالم میں لکھ چکی ہوں۔ کہ عمران خان یا ان کی حکومت کو کوئی خطرہ نہی ہے۔ اس کا ثبوت پچھلے کئی دنوں سے اپوزیشن کے بدلتے بیانات اور ڈیڈ لائن اس چیز کا

Read more

اجلاس، ملاقاتیں، اور دعوے: اسلام آباد اور لاہور میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

بعض حلقے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ پہلے تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کے خلاف لانی ہے یا سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف۔

Read more

عورت مارچ: تعصب کا خاتمہ

تاریخی طور سے ہر سال آٹھ مارچ عورتوں کے عالمی دن کی حیثیت سے دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس سال کا سلوگن ”تعصب کا خاتمہ“ اس بات کی عکاس ہے کہ اب عورتوں کے خلاف جبری تشدد، متعصب فیصلے، امتیازی سلوک اور حق رائے کی صلبی جیسی روایات کو دم توڑنا ہو گا۔ دہائیوں پر محیط پاکستان کے پس منظر میں خواتین کے لیے قدغن اور برابری کے مواقع اور برابر مواقع دونوں ہی ناپید رہے۔ باوجود اس

Read more

عطاالرحمٰن صاحب: جو لکھا تپاک جاں سے لکھا

اپریل 2018 ء میں جناب فرخ سہیل گوئندی اسلام آباد تشریف لائے تو ایک نشست میں دوران گفتگو اچانک کہنے لگے یار! آپ نئی بات میں کالم لکھا کریں، میں عطاالرحمٰن صاحب سے بات کرتا ہوں۔ راقم اس سے پہلے ایک اور مؤقر اخبار میں کالم لکھتا تو تھا مگر باقاعدہ نہیں۔ گوئندی صاحب خود بھی اس زمانے میں نئی بات میں باقاعدہ کالم لکھ رہے تھے۔ دو روز بعد انہوں نے عطا صاحب کا رابطہ نمبر بھیج دیا اور

Read more

بہت بڑا سوال… اگر؟

حزب اختلاف نے آخر کار اپنا کام کر لیا ہے۔ حتمی گنتی کے مطابق نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کے لیے 200 سے زائد ووٹوں کی تصدیق ہو چکی۔ ان میں تحریک انصاف کے زیادہ تر اتحادیوں کے علاوہ اس کے اپنے اراکین قومی اسمبلی کا ایک اہم حصہ شامل ہے جو یا تو جہانگیر ترین کو جواب دیتے ہیں یا نواز شریف سے براہ راست ڈیل کر رہے ہیں۔ اس 200 کی

Read more

تحریک اعتماد کا ”خطرناک“ کھیل

سیاسی حلقوں میں پچھلے دو ہفتوں سے وزیر اعظم کے خلاف ”تحریک عدم اعتماد“ کا شور شرابا سننے میں آ رہا ہے تاحال صورت حال واضح نہیں سیاست کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن جس تیز رفتاری سے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں اور ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے آنے والے دنوں میں کچھ نہ کچھ ہو کر رہے گا عدم اعتماد کا ”خطر ناک“ کھیل جہاں حکومت کی چھٹی

Read more

پیکا ایکٹ کا صدارتی آرڈیننس: پی ٹی آئی حکومت کو پیکا ایکٹ میں ترامیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پیکا قوانین میں کیا ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں؟ حزب اختلاف، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین کو ان ترامیم پر کیا اعتراضات ہیں۔

Read more

حکومت جا نہیں رہی لیکن موجود بھی نہیں ہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جہانگیر ترین مسلسل پارٹی کے وفادار رہیں گے اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ کا دعویٰ ہے کہ اسے 30 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔ اس گروپ نے گزشتہ دنوں دو بار ملاقات کی ہے اور خبروں کے مطابق جہانگیر ترین خفیہ طور سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی مل

Read more

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری: ایک پر حملہ سب پر حملہ

ممتاز شاعر منیر نیازی نے نہ جانے کس موقع کی مناسبت سے پنجابی کی ایک غزل کہی تھی لیکن جب میں عمران خان، مراد سعید اور محسن جمیل بیگ تنازعہ پر قلم اٹھا رہا ہوں تو مجھے ان کا درج شعر بہت یاد آ رہا ہے۔ ؂ کج شہر دے لوک وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی میں حیران ہوں کپتان اتنی جلدی اپنے ان دوستوں سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں جن کے کندھوں

Read more

کسی اور منظر نامے کی امید تو نہیں باندھی جا رہی؟

تاریخ ہمارے ملک میں خود کو ضرورت سے زیادہ دہرانے کی عادی ہے۔ اسی باعث بدھ کے روز مجھے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کے ہاتھوں جے اے رحیم اور معراج محمد خان کے ساتھ ہوا سلوک یاد آتا رہا۔ ان دونوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل اور اس کے پیغام کو فروغ دینے میں اہم ترین کردار ادا کیا تھا۔ اسی باعث لیکن بالآخر اقتدار ملا تو یہ دونوں حکومتی نقادوں کے لئے عبرت کا نشان بنادیے گئے۔

Read more

ریحام خان کیوں نہیں، محسن بیگ کیوں؟

ہتھکڑیاں پہنے دہشت گردی کے مقدمات سننے والی عدالت میں سوجے ہوئے چہرے کے ساتھ، اخباری نمائندوں کو جواب دیتے ہوئے یہی سوال کی شکل میں یہی جواب محسن بیگ نے بھی دیا تھا کہ مراد سعید، ریحام خان پر کیس کردے جس نے یہ سب کچھ اپنی کتاب میں ذکر کیا ہے۔ آپ کے دل میں بھی یہی سوال اٹھتا ہو گا کہ محسن بیگ کو ایک سرسری ذومعنی اشارہ پر اس حال تک پہنچانے والے ریحام خان کو

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات اور اسٹیبلشمنٹ

پی ڈی ایم نے وزیراعظم عمران خان کے تحریک عدم اعتماد کا اعلان کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سیاسی سمت اور بیانیہ درست تھا۔ استعفیٰ نہ دینے کا بہانا بنا کر پہلے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس دے کر پی ڈی ایم چھوڑنے پہ مجبور کرنے والے اب اسی بلاول بھٹو زرداری کے موقف کے مطابق ایک دھاندلی زدہ، مسلط کردہ سلیکٹڈ حکومت کو آئینی طریقے

Read more

اپوزیشن کی ناکامیاں

سابقہ چند ادوار سے اپوزیشن کی کمر جو ٹوٹی وہ ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی اور شاید ٹھیک بھی کرنا کوئی نہیں چاہتا۔ جیسے چل رہا ہے ویسے ہی چلتے رہنا مفادات کی تکمیل کا ذریعہ ہے۔ سب چاہتے ہیں کہ معاملات ٹھیک ہوں مگر انفرادی حد تک۔ ذاتی مفادات کی تکمیل کو عوام کی جنگ کا نام دے کر دکانیں چمکائی جا رہی ہیں۔ حکمران طبقے کی حد درجہ نا اہلیت، بدعنوانی، لاقانونیت، مہنگائی کے باوجود اپوزیشن کی پے

Read more

جھٹکا

عمران خان حکومت کا کڑا ناقد ہونے کے باوجود مجھے حکومت جاتی نظر آتی ہے نہ اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی کوئی صورت نظر آ رہی ہے۔ تاہم پاکستان کے سیاسی منظرنامے پر کچھ ایسے واقعات ضرور رونما ہوئے ہیں جن سے فضا میں ہلچل اور کھیل میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ ان واقعات میں سب سے پہلے 5 فروری 2022 کو لاہور میں آصف علی زرداری کی لیڈر آف دی اپوزیشن میاں شہباز شریف

Read more

عمران خان کی ”گھبراہٹ“ اور چوہدری شجاعت حسین کا پیغام

بالآخر 14 سال بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی چوہدری برادران (چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی ) سے ملاقات ہو ہی گئی۔ یہ ملاقات کس سہولت کار نے کرائی ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ پیغام رسانی اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں اطراف نے طویل ناراضی کے بعد ملاقات کی ضرورت محسوس کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)

Read more

تبدیلی کی ہوائیں

لیاقت علی خان کی شہادت ہماری تاریخ میں وہ نقطہ تھا جہاں غیر سیاسی قوتوں کے اونٹ نے سادھارن عوام کے خیمے میں گردن داخل کر لی۔ خواجہ ناظم الدین نے وزارت عظمیٰ سنبھالی اور روہیل کھنڈ ریلوے میں اسسٹنٹ آڈٹ افسر کی ملازمت سے عملی زندگی شروع کرنے والے غلام محمد پاکستان کے گورنر جنرل بن بیٹھے۔ یہ ہماری پہلی ہائبرڈ حکومت تھی جو 17 اپریل 1953 کو پنجاب فسادات اور مصنوعی قحط جیسی سازشوں کی چٹان سے ٹکرا

Read more

کٹھ پُتلی تماشے سے جمہور کو کیا سروکار؟

لیجئے ایک اور کٹھ پُتلی تماشہ لگنے جارہا ہے اور سیاسی منظر کیا کیا رنگ اختیار کرے گا کسی کو اندازہ ہو تو بتائے۔ لگتا ہے کہ آصف علی زرداری نے جو پتا کھیلا تھا کہ پہلے عمران خان کو ہٹاﺅ تو پھر بات ہوگی کو کم از کم پی ڈی ایم کی جماعتوں نے تھام لیا ہے اور اُنکی اُمیدوں کا مرکز اگر کوئی ہے بھی تو تحریک انصاف کے ممکنہ منحرفین اور اس کی اتحادی جماعتیں ہیں جن

Read more

شریفوں کی کرپشن، سٹیل، چینی اور لندن اپارٹمنٹ

تین بار کے وزیر اعظم نواز شریف بُری طرح رگیدے جا رہے ہیں۔ اپنی سیاسی جانشین بیٹی، مریم نواز کے ہمراہ 165 عدالتی پیشیوں کے بعد کرپشن کے مقدمات میں سزا یافتہ اور سیاست سے تاحیات نااہل۔ کرپشن کے یہ اِلزامات اُس منظم مہم کا حصہ ہیں جس کا مقصد پاکستانی سیاست دانوں کو بدنام کرنا ہے، سیاست دانوں کو بدنام کرنے کی اس منظم مہم کی منطق اس کے منصوبہ سازوں کو ہی معلوم ہے۔ نوبت بہ ایں جا

Read more

بہترین کارکردگی والے وزرا اور حکومتی گھبراہٹ

وزیراعظم نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے وزرا میں سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے اب سمجھ نہیں آ رہا کہ یہ عوام کے ساتھ مذاق ہے یا وزرا کے ساتھ۔ ملک کی صورتحال مکمل طور پر واضح ہے اس کے باوجود عمران خان کے وزرا کی زبان ایک بار پھر دراز ہو گئی ہے۔ بیانات کا سلسلہ جاری ہے دھمکیاں بھی اسی طرح دی جا رہی ہیں، جیسے سابقہ سارے حکمران گرفتار کرلئے گئے اور ان سے رقم حاصل کر کے

Read more

کیا نواز شریف کی حکمت عملی کامیاب ہو رہی ہے؟

ملک میں دیگر تمام مسائل اور معاملات کو بھلا کر اس ایک معاملہ پر بحث ہورہی ہے کہ کیا لاہور میں مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیڈروں کی ملاقات کے بعد وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوجائے گی۔ خاص طور سے عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے معاملہ میں نواز شریف نے اعتراض واپس لے کر ان قیاس آرائیوں میں شدت پیدا کی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ نواز شریف کے اشارے

Read more

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوا ہے اور اس کے لیے حکومت کی حلیف جماعتوں سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

Read more

عدم اعتماد کی سیاست کے امکانات

پاکستانی سیاست میں حزب اختلاف کی سیاست کو زندہ رکھنے کے لیے ہر محاذ پر کچھ نہ کچھ سیاسی مہم جوئی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کی ایک بنیادی وجہ یہ ہے کہ اس نے اس مہم جوئی کی مدد سے اپنی سیاست، جماعت اور کارکنوں کو یکجا رکھنا ہوتا ہے۔ کیونکہ پاکستان کی مجموعی سیاست میں حزب اختلاف مثبت سیاست کے مقابلے میں منفی سیاست پر زیادہ زور دیتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ایک عمومی خیال یہ

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مگر کیسے؟

گزرے ہفتے کے دن چند دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد سے ندیم افضل صاحب کے گائوں جانے کا اتفاق ہوا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے چائے پانی کے لئے کلرکہار رکے۔ سفر جاری رکھنے سے قبل میری دو صحافی ساتھی باتھ روم گئیں تو وہاں سے واپسی کے بعد اپنی ہنسی روک نہیں پارہی تھیں۔ خود پر تھوڑا قابو پانے کے بعد بالآخر انہوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے ہمراہ دو اور خواتین بھی باتھ روم میں داخل ہوئی

Read more

ایون فیلڈ ریفرنس: نیب کے پاس مریم نواز کے خلاف مزید شواہد ہیں تو پیش کریں،عدالت

مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب حکام کے سامنے سوال رکھا کہ اگر ان کے پاس برٹش ورجن آئی لینڈ کی جانب سے موصول ہونے والے خط کے علاوہ ایسے شواہد موجود ہیں جس سے ثابت ہوتا ہو کہ مریم نواز ایون فیلڈ پراپرٹی کی بینیفیشل اونر ہیں، تو وہ عدالت میں پیش کریں۔

Read more

نواز شریف اور شہباز شریف تاحیات اہل قرار

پاکستان میں ہر بدلتے دن کے ساتھ سیاست میں بھی تبدیلیاں رونما ہوتی دکھائی دے رہی ہیں کیونکہ ایک دفعہ پھر وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کے لیے سر توڑ کوششیں جاری ہیں۔ حالیہ دنوں میں کوئی عدالتوں سے نا اہل ہو رہا ہے تو کسی کے حق میں برطانوی عدالت سے فیصلہ آ رہا ہے۔ پاکستان میں ایک دفعہ پھر سابق وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف صاحب خبروں کا مرکز بن گئے

Read more

مریم نواز کا کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ کیس: عدالت میں کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا کہیں سے ثابت ہوا کہ مریم نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نہیں ایسا کہیں

Read more

کیلبری فونٹ والی مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ جعلی نہیں: اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج قرار دیا کہ مریم نواز کی ٹرسٹ ڈیڈ کو جعلی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عدالت میں مندرجہ ذیل اہم کمنٹ دیے گئے۔ جب آپ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی کہتے ہیں تو اس کا مطلب کیا ہے؟ فونٹ کیا تھا اس پر بعد میں آتے ہیں، عدالت کیا کہیں سے ثابت ہوا مریم نواز حسین نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ عدالت نہیں ایسا ثابت نہیں ہوا، نیب اگر ایسا ہے تو پھر ڈاکومنٹ

Read more

بریکنگ نیوز: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد فروری کے آخر میں پیش کی جائے گی

اسلام آباد  سے روز نامہ جنگ کے رپورٹر کے مطابق حزب اختلاف کی بڑی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم عمران کے خلاف تحریک عدم اعتماد رواں ماہ کے آخر میں پیش کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ پی پی پی کے رہنما اور سابق صدر آصف زرداری اس معاملے پر پہلے ہی اپنی رائے دے چکے ہیں۔ اس سلسلے میں میاں شہباز شریف اور مریم نواز آج جمعرات کو اسلام آباد میں موجود ہوں گے۔ یہ بھی ممکن

Read more

ایک اور سیاسی شہید؟

مسلم لیگ ن عمران خان کی جگہ آصف علی زرداری کو نیا وزیراعظم بنانے پر تیار ہے لیکن ابھی تک آصف علی زرداری نے ہاں نہیں کی۔ یقین نہیں آ رہا آپ کو؟ میں نے بھی پہلی دفعہ یہ بات سنی تو مجھے بھی یقین نہیں آیا تھا۔ دو ہفتے قبل مولانا فضل الرحمان کے ایک قریبی ساتھی نے لاہور میں شہباز شریف سے ملاقات کی اور تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات کا جائزہ لیا۔ مولانا صاحب کے

Read more

عمران خان کا رخصت ہونا ٹھہر گیا ہے

یہ ”ون ملین ڈالر“ سوال ہے کہ کیا وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گی؟ یہ تو اب طے شدہ بات ہے کہ عمران خان کو ہٹانے کا فیصلہ ہو چکا ہے لیکن ابھی تک کوئی سیاسی نقشہ واضح نہیں کہ عمران خان کو اقتدار سے محروم کرنے کے لئے کون سا ”آئینی و قانونی“ آپشن استعمال کیا جائے گا؟ بظاہر عمران خان سے جان چھڑانے کی خواہش مند قوتوں نے تحریک عدم اعتماد لانے

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

نواز شریف کا عمران خان کو گھر بھجوانے کا اعلان: اپوزیشن، حکومت میں سیاسی محاذ آرائی کا نیا دور کس حد تک فیصلہ کُن ہو گا؟

حزب اختلاف کے رہنماؤں کی حالیہ ملاقاتیں اور حکومتی وزرا کے بیانات بظاہر حکومت اور اپوزیشن میں سیاسی محاذ آرائی کے نئے دور کے آغاز کا عندیہ دے رہے ہیں۔ مگر اہم سوال اب بھی یہی ہے کہ اس سیاسی کشکمش میں حزب اختلاف ’اندرونی اختلافات‘ کے ہاتھوں ایک بار پھر شکست تو نہیں کھا بیٹھے گی؟

Read more

اپوزیشن جماعتوں کا سوانگ اور اہم اعلان

اتوار کی صبح اٹھا ہوں تو خبر ملی ہے کہ لتا منگیشکراس دنیا میں نہیں رہیں۔ سورج کی شعاعوں کے بغیر چڑھے دن اس خبر نے میرے دل میں کئی مہینوں سے جمع ہوئے ملال کو مزید گہرا کر دیا۔ یہ سوچتے ہوئے دل کو البتہ دلاسا دینے کی کوشش کی کہ ان کے فن کے بارے میں لکھ کر دکھ کا غبار کم ہو سکتا ہے۔ شاعری اور موسیقی کی لذتوں سے مگر برسوں سے سیاسی اور خارجہ امور

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا جواز ختم ہو چکا

اپوزیشن لیڈروں کا یہ دعویٰ کہ ’ملک کو بچانا ہے تو عمران کو ہٹانا ہو گا‘ ایک سستے سیاسی ہتھکنڈے سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا۔ تحریک انصاف کی پالیسیوں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان کی ناکامیوں اور ان کے سیاسی طریقہ کار کو ان سطور میں مسترد کیا جاتا رہا ہے لیکن ایک شخص کو ملک کی سیاسی، معاشی اور سماجی ابتری کا ذمہ دار قرار دے کر مسائل کو حل نہیں کیا جا سکتا۔ ملک کو

Read more

نواز شریف: ڈھولا تیری لوڑ پے گئی اے

سابق وزیراعظم اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ میاں نواز شریف کے خلاف اپنی توانائیاں صرف کرنے کے بجائے عوامی امور پر اپنی توجہ مرکوز کرے۔ بقول ان کے نواز شریف پر جتنے پیسوں کا الزام ہے حکومت اس سے زیادہ رقم ان کے خلاف قائم مقدمات پر خرچ کرچکی ہے۔ انہوں نے نواز شریف کے خلاف جاری مہم کو مقصد لا حاصل قرار دیتے ہوئے مزید کہا کہ وہ

Read more

کیا حکومت کی روانگی کی سیٹی بج گئی ہے؟

لگتا ہے۔ سیٹی بج گئی ہے۔ پاکستان پیپلز پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھاگے دوڑتے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن لاہور پہنچ گئے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کا شہباز شریف کے ظہرانہ پر چلے آنا اور ماڈل ٹاؤن میں ان کا شہباز شریف، مریم نواز اور حمزہ شہباز کی طرف

Read more

کیا پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ کے قائدین کی ملاقات تحریک عدم اعتماد کی راہ ہموار کرنے کی کوشش ہے؟

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقات میں سابق صدر آصف علی زرداری، ان کے صاحب زادے اور پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف، ان کے صاحب زادے حمزہ شہباز اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز موجود تھے۔  لاہور — پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاہور میں قومی اسمبلی میں

Read more

میاں صاحب کا ٹوٹا ہوا دل

کچھ عرصہ قبل دبئی کے سفر کے دوران بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑہ اور انڈین نژاد ڈاکٹر فیاض شال کے جھگڑے کی خبریں انڈین میڈیا میں چھپی تھیں جس میں پریانکا چوپڑا نے الزام عائد کیا تھا کہ نشے کی حالت میں ڈاکٹر شال نے ان سے بد تمیزی کی نیز دھمکیاں دیں اور بنا اجازت ان کی وڈیو بنائی وہی ڈاکٹر شال اس مرتبہ پاکستان میڈیا میں خبروں کی شہ سرخیوں کی زینت بنے جب انھوں نے میاں نواز شریف

Read more

نواز شریف اور ان کی تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں

پاکستان کی سیاست میں جمود کا سماں ہے۔ ایسا لگتا ہے اپوزیشن کے پاس عوام کو بیچنے کے لئے کچھ بچا ہی نہیں۔ ایک بعد ایک بیانیہ فلاپ ہوتا جا رہا ہے۔ نواز شریف صاحب بھی اپنے سارے کارڈ شو کر چکے۔ انھوں نے پچھلے چار سالوں میں وزیراعظم عمران خان سمیت اسٹیبلشمنٹ کو ڈرانے، دھمکانے کی خوب کوشش کی۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اب ان کی کسی بھی دھمکی میں جان نہیں رہی۔ پچھلا پورا سال نواز

Read more

اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں

متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں کوئی چمتکار دکھا سکتی ہے یا نہیں یہ سوال میڈیا پر ہر روز دہرایا جاتا ہے تاہم اُس کے لیے نواز شریف کو اپنی جماعت یا شاید شہباز شریف پر اعتماد کرنا ہو گا جس کے لیے وہ تیار نہیں۔ ن لیگ کی ساری سیاست مقدمات کے گرد ہی گھوم رہی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کپتان کی دھمکی: حکومت کے خاتمے کا ڈی ڈے کب ہو گا؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ جب سے کپتان کے اقتدار کا سنگھاسن ڈولنے لگا ہے۔ انہوں نے اسی طرح دھمکی آمیز رویہ اختیار کر لیا ہے جس طرح ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سے ہٹانے پر ہمالیہ کے رونے کا رونا رویا تھا۔ ہے۔ پوٹھوہاری زبان کی مشہور ضرب المثل ہے۔ روندی یاراں نوں لے لے کے نام بھرواں دے ( خاتون اپنے بھائیوں کا نام لے کر یاروں کو روتی ہے۔ ) بظاہر کپتان کا روئے

Read more

لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد

حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کر سکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ سوئم کیا موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف کے پاس کوئی مضبوط صلاحیت موجود ہے کہ وہ واقعی

Read more

کپتان کا اوپننگ بیٹر کلین بولڈ

مرزا شہزاد اکبر کا پیشہ وکالت ہے۔ وہ جنرل مشرف کے دور میں نیب میں اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور مختلف ریفرینسز میں نیب کو قانونی مشاورت دیتے رہے ہیں۔ وہ ایک منجھے ہوئے، وسیع المطالعہ اور تجربہ کار وکیل ہیں۔ وہ جنرل مشرف کے دور میں بھی ایک طاقتور اور با اثر آدمی تھے۔ مشرف ان پر بہت اعتماد کرتے تھے۔ نیب کے خرچ پر کئی بار نواز فیملی کی کرپشن کے ثبوت تلاش کرنے کے لیے

Read more

حکومت گرانے کی بجائے پاکستان بچانے کی بات کریں

اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی کی طرف سے پاکستان میں کرپشن میں اضافہ کی اطلاع دینے پر وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسرے سال ملک میں کرپشن کے اضافے کی اطلاع دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بدعنوان اور چور ہے۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول

Read more

شہزاد اکبر کے استعفے کی بنیادی وجہ

تحریک انصاف کے حکومت میں آنے سے پہلے ہی منی لانڈرنگ، جعلی بینک اکاؤنٹس اور کرپشن کے درجنوں مضبوط کیس موجود تھے مگر ساڑھے تین سال میں بھی موجودہ حکومت بڑے مجرمان کو سزا دلوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ کیا اس کی وجہ ان کیسوں کا سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر بنایا جانا تھا یا یہ موجودہ حکومت کی نا اہلی تھی یا پھر ادارے، بیوروکریسی اور ”دیگر“ جو خود اس سسٹم کے بینیفشری اور حصے دار ہیں کیا

Read more

سانحہ مری: واہ عثمان بزدار واہ

7 اور 8 جنوری 2022 ء کی درمیانی رات مری آنے والے ”سیاحوں“ کے لئے قیامت کی رات تھی۔ محکمہ موسمیات کی وارننگ کی پرواہ کیے بغیر دو اڑھائی لاکھ سیاح مری اور گرد و نواح میں پہنچ گئے کسی کے وہم و گماں بھی نہ تھا کہ وہ برفباری میں پھنس جائے گا۔ لہذا سیاح برفباری انجوائے کرتے اور ”سیلفیاں“ بناتے مری سڑکوں پر گھوم پھر رہے تھے کہ آناً فاناً برفانی طوفان میں پھنس گئے جس سے 23

Read more

عمران خان کا قوم کے سوالات کا جواب: اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ‘اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو میں آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔‘

Read more

”اہم شخصیت“ سے ”خفیہ ملاقات“: حقیقت یا فسانہ؟

ہمارے دوست فواد چوہدری ہیں تو عمرانی حکومت کے ترجمان ہیں لیکن بعض اوقات وہ دور کی کوڑی لاتے ہیں اور ایسی ”خبر“ چھوڑتے ہیں کہ ”کپتان“ بھی عش عش کر اٹھتے ہیں۔ ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو حکومتی فیصلوں اور کارکردگی سے آگاہ کریں لیکن وہ وہ اپنی زیادہ توجہ میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات پر مرکوز رکھتے ہیں۔ ”حکومتی کارکردگی“ ہو گی تو وہ بے چارے بیان کریں گے۔

Read more

کیا وزیر اعظم بھی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں؟

ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ایک مقدمہ پر اظہار خیال کیا ہے اور گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملہ کو مسلم لیگ (ن) کی سازش اور عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ باتیں قومی اسمبلی کے فلور پر کی ہیں، شاید اس لئے قانون کی دسترس سے ماورا ہوں لیکن وزیر اعظم نے ایسی ہی

Read more

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد آج کل اپنے ایک تازہ شگوفے کی وجہ سے خبروں اور تبصروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ میدان سیاست میں طاقت کے مراکز سے شناسائی کا دعوی کرنے والی چند شخصیات میں شیخ صاحب کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تازہ بیان میں فرمایا ہے۔ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے اپوزیشن چاہتی ہے وہ اس کے سر پر آ جائے۔ مگر ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ یہ ہاتھ ان

Read more

رانا شمیم: اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج پر توہین عدالت کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی

پاکستان کی تاریخ میں رانا شمیم پہلے جج ہیں جن کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Read more

کیا جنرل قمر جاوید باجوہ نومبر میں ریٹائر ہوجائیں گے؟

مریم نواز  نے ایک بار پھر عمران خان کی حکومت چند روز میں ختم ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی متعدد بار موجودہ حکومت کے خاتمہ کا اعلان کرچکے ہیں۔ مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اس کے قائم رہنے کا جواز ختم ہوچکا ہے۔ تاہم یہیں پر تمام سیاسی لیڈر دھوکا کھاتے

Read more

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کیے جا رہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ”ہمارے نمائندے“ اذیت ناک مہنگائی کے رواں موسم میں شوکت ترین صاحب کو مزید 377 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کوبھی ایسی

Read more

شیکھر گپتا کے دعوے اور میری حیرت

ذاتی طورپر میں اس دعوے پر اعتبار کرنے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔ بھارت کا مگر ایک بہت ہی سنجیدہ اور تجربہ کار صحافی ہے۔نام ہے اس کا شیکھر گپتا۔ کئی برس تک اپنے ملک کے ایک معتبر اخبار کا مدیر رہا۔اپنے تجربے سے چند سال قبل اس نے بھانپ لیا کہ ’’اخبار‘‘ نامی شے موت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ’’دی پرنٹ‘‘ کے نام سے ایک ویب سائٹ چلانا شروع ہوگیا۔ اس پلیٹ فارم کے لئے وہ "Cut The

Read more

امپورٹڈ وزیراعظم کے بعد برانڈڈ وزیراعظم

وطن عزیز کے عوام کو مبارک ہو کہ امپورٹ کیے گئے وزرائے اعظم معین قریشی اور شوکت عزیز کی طرح اب امپورٹڈ وزیر اعظم پیش خدمت ہیں۔ دروغ گوئی، افسانہ طرازی، مبالغہ آرائی اور ڈھٹائی ہماری آج کی سیاست کا معیار ہے۔ ضمنی انتخابات، کنٹونمنٹ انتخابات اور اب خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے ساتھ ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تحریک انصاف کی حکومت کی مقبولیت میں حد درجے کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے اثرات

Read more

خواتین کے حقوق کی حالیہ تحریکوں نے کیا ’مینل‘ کا تصور اور صنف سے متعلق رویوں کو تبدیل کیا ہے؟

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔

Read more

مری سانحہ عمران خان کا پیچھا کرے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مری کا فضائی دورہ کرنے کے بعد سانحہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کرکے اپنی انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری سے عہدہ برا ہوچکے ہیں۔ برفانی طوفان میں 22 افراد کی المناک ہلاکت کے بعد ٹوئٹس پر اظہار غم، اپوزیشن کے تند و تیز بیانات اور حکومتی نمائندوں کی وضاحتوں کے بعد معاملہ بظاہر پر سکون ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں یہ پہلا موقع نہیں کہ نہ تو کوئی ذمہ داری قبول

Read more

برفباری کے دوران موت کا ”رقص“

نصف صدی مری میں برفباری نہیں دیکھی۔ کم و بیش نصف صدی کا واقعہ ہے ایوب خان کا دور حکومت تھا مری میں 7، 8 فٹ تک برفباری ہوئی تو آزاد جموں کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد اور راولپنڈی کا رابطہ منقطع ہو گیا برف پگھلنے تک آمد و رفت بند رہی اس دور میں مری اور گرد و نواح میں برف ہٹانے کے لئے بھاری مشنری تھی اور نہ ہی وسائل۔ لیکن جوں ہی برفباری کا آغاز ہوا

Read more

نواز اور شہباز! خدا کے لیے اب آ بھی جاؤ

آپ پوری دنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں تو وہاں پر عوام کی ترجیحی بنیادوں پر مدد کرنے والی حکومتوں کے خلاف مختلف طرز کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں سننے کو ملے گی۔ یہ کہانیاں وقتی طور پر سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوام میں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام مسلسل منفی تاثرات کو پڑھ کر اس شخص سے نفرت کرنا شروع ہو جائے۔ یہ کہانیاں بعض اوقات خود بخود ہی جھوٹی ثابت ہو جاتی ہیں

Read more

مریم نواز کی آڈیو لیک اور ہماری معاشرتی اقدار

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور سینیر رہنما پرویز رشید کی آڈیو لیک فی الوقت خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں انہوں نے چند صحافیوں کے خلاف غیر اخلاقی جملے ادا کیے جس کی وجہ صحافیوں کی مسلسل تنقید تھی۔ مریم نواز اور پرویز رشید کا یہ انداز کسی بھی لحاظ سے مناسب نہیں تھا، اس پر مزید یہ کہ حفیظ اللہ نیازی جن کا انداز تحریک انصاف کے حوالے سے تلخ ہے کو (آڈیو

Read more

استعفے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، بلکہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کا دامن صاف ہے، ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا،

Read more

نواز شریف کی واپسی۔ سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدار اور منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

نوازشریف سے ہوئی اہم ملاقاتوں نے ہلچل مچا رکھی ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدارانہ و منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

مری میں برف میں پھنسنے سے ہلاکتیں، حکومت کے نزدیک سیاحوں کی تعداد بھی وجہ قرار، اپوزیشن کا ’نااہلی‘ کا الزام

سیاحوں کی بڑی تعداد کے مری پہنچنے اور انتظامیہ کے انھیں اینٹری پوائنٹس پر نہ روکنے پر اپوزیشن رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more

مریم نواز اور پرویز رشید کی ٹیلی فون پر گفتگو کا ”تنازعہ“

یہ 70 ء کے عشرے کی بات ہے۔ ایف سکس تھری اسلام آباد میں وفاقی وزارت مذہبی امور کا دفتر تھا جب کبھی مولانا کوثر نیازی مرحوم سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوتی تو میں انہیں ٹیپ ریکارڈر پر تلاوت کلام سننے میں محو پاتا، یا پھر وہ ہلکی آواز میں موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے میں نے ایک بار ان سے ایک بار استفسار کیا کہ ”وہ دفتری کام کے دوران ٹیپ ریکارڈر پر تلاوت یا

Read more

مریم نواز: ’ذاتی گفتگو پر کسی کو جواب دہ نہیں، فون ٹیپ کرنے پر معذرت کی جائے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نام سے لیک ہونے والی آڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ اُنھیں اپنی نجی گفتگو پر معذرت کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اُن کا فون ٹیپ کرنے والوں کو اُن سے معذرت کرنی چاہیے۔

Read more

کوئی ہمیں ستائے کیوں؟

پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں جاگیرداروں میں ان کا خاندان سرفہرست تھا۔ موصوف مگر ورثے میں ملے رقبوں کو بیچ کر سیاست کرتے رہے۔ آموں کے باغ کے مالک بھی تھے۔ فصل تیار ہوجانے کے بعد بے شمار صحافیوں کو آموں کے کریٹ بھجواتے۔ کالم

Read more

آم کی ٹوکریاں، مٹھائی اور کیک: صحافت میں تحائف لینا کتنا صحیح کتنا غلط

پاکستان کی صحافتی تاریخ جہاں ان گنت پابندیوں اور ان پابندیوں کے خلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں سے بھری ہے، وہیں ایسے بھی متعدد واقعات رقم ہوئے جب کسی صحافی پر تحفہ اور کسی پر رشوت لینے کا الزام لگا۔ تحفے کی حد کا تعین کیسے کیا جائے۔ تجزیہ نگاروں کی طرف سے حکومتوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں، حاضر سروس بیوروکریٹس اور ملک کے خفیہ اداروں سبھی پر مختلف اوقات میں تحائف اور ’رشوت‘ دینے کا الزام لگتا ہے۔

Read more

فارن فنڈنگ کیس:سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ حکمران جماعت کے لیے کیا مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پر مزید کارروائی ہونے کے بعد ملک میں آئینی بحران پیدا ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

Read more

چلی اور پاکستان: کیا پاکستان میں بھی چلی کی طرح بائیں بازو کا کوئی رہنما اقتدار سنبھال سکتا ہے؟

چلی میں سابق طلبا رہنما اور بائیں بازو سے تعلق رکھنے والے دانشور، گیبریئل بورِک کے صدر منتخب ہونے کے بعد کئی ترقی پذیر ملکوں میں بائیں بازو کی طلبا تنظیموں کے مستقبل اور زیادہ فعال کردار ادا کرنے پر بحثیں چِھڑ گئی ہیں۔ پاکستان بھی ایسے ہی ممالک میں سے ایک ہے۔

Read more

انصار عباسی کی خبر اور عدلیہ کی ذمہ داری

ملک کے جمہوری نظام میں عدلیہ کا کردار بلاشبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے تاہم ماضی کے عدالتی فیصلوں اور جمہوریت، سیاست اور اسٹبلشمنٹ کے گرد ہونے والے مباحث میں یہ سوال بے حد اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا کسی نئے بحران میں پاکستانی اعلیٰ عدلیہ ماضی کے برعکس اس بار جمہوری روایت اور آئینی تقاضوں کی حفاظت کا اہتمام کرسکے گی۔ یہ سوال یوں بھی زیادہ اہمیت اختیار کرچکا ہے کیوں کہ پاکستانی نظام میں عدالتیں ایسے قومی لیڈروں

Read more

نواز شریف کے باوفا ساتھی بلال یاسین کو پیٹ اور ٹانگ میں گولیاں لگیں لیکن اللہ نے بچا لیا: مریم نواز شریف

پاکستان کے صوبپ پنجاب میں مسل لیگ ن کے رہنما اور صوبائی رکن اسمبی رہنما بلال یاسین لاہور میں فائرنگ کے ایک واقعے میں زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

نواز شریف کی واپسی: جاوید چوھدری کے کالم کا پوسٹ مارٹم

بد قسمتی سے ہمارے ملک کا المیہ یہ ہے کہ یہاں صحافیوں کو کھلی چھوٹ ہے کہ مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا کو استعمال کرتے ہوئے جو دل چاہے کہ دیں, پراپیگینڈہ کر لیں, مخصوص بیانیہ بنا کر عوام کی ذہن سازی کریں, فوج اور ملکی سلامتی کے خلاف خبریں, تجزئے اور رائے دے کر اس سب کو ازادی اظہار کا نام دیں, ایسے تحفےصرف ریاست پاکستان میں ملتے ہیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ اگر ان

Read more

سیاسی جماعتوں میں آمریت

جمہوریت میں اقتدار و اختیارات کسی فرد واحد یا ایک مخصوص طبقے کی بجائے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ جمہوریت بلا تفریق رنگ و نسل کے ہر فرد کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہے اور جمہوری تقاضوں کے مطابق لائق افراد کو پارٹی کی قیادت کرنی ہوتی ہے ’مگر شومئی قسمت ایک عام آدمی کا اسمبلی تک پہنچنا، پارٹی کی قیادت کرنا دور کی بات‘ وطن عزیز میں تو پارٹی کے سینئر کارکنوں کو بھی دیوار سے

Read more

بینظیر بھٹو اور پاکستانی سیاست کی گنہگار عورتیں

مریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی

Read more

اگلا وزیراعظم پی ٹی آئی سے نہیں ہو گا

جناب شاہد خاقان عباسی منجھے ہوئے سیاستدان ہیں ایک بیان کے ذریعے انہوں نے ملکی سیاسی بحث کا موضوع مواد اور رخ ہی موڑ دیا۔ انہوں نے جناب شہباز شریف کو مسلم لیگ نون کی جانب سے اگلا وزیراعظم قرار دیا۔ تو بحث کا مرکزی خیال تین شخصیات اور ایک سیاسی جماعت تک محدود ہو گیا۔ دلچسپ پہلو اس مباحثے کا یہ رہا کہ حکمران پی ٹی آئی نے بھی اس بحث میں حصہ لیتے ہوئے محدود المعنی اعتراض اٹھایا

Read more

لندن کے اوتھ کمشنر نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی تصدیق کر دی

لندن میں جنگ جیو گروپ کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کے مطابق  لندن کے اوتھ کمشنر نے رانا شمیم کے بیان حلفی کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ رانا شمیم نے ان کے ساتھ اکیلے ملاقات کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق لندن نوٹری پبلک ،جس نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جسٹس جسٹس (ر) رانا شمیم ​​کے حلف نامے کی تصدیق کی اور مہر لگائی ، نے ثاقب نثار کے خلاف بدعنوانی کے سنگین الزامات پر

Read more

ہمارا سیاسی بندوبست اصول وضوابط کا محتاج نہیں

وطن عزیز کی سیاست میں بارہا چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہیں منطقی انداز میں سوچتے ہوئے تصور میں لانا ممکن ہی نہیں تھا۔ انہونی دِکھتی چیزوں کا ہونی میں بدل جانا اس حقیقت کا اظہار بھی ہے کہ ہمارا سیاسی بندوبست اصول وضوابط کا محتاج نہیں۔ حتمی قوت واختیار کے مالک اپنی ترجیحات کے مطابق کچھ بھی طے کرسکتے ہیں اور ہمارے پاس اس کے سامنے سر تسلیم خم کے علاوہ اور کوئی چوائس ہی نہیں ہوتی۔ انہونی کے

Read more

نواز شریف کی پاکستان واپسی اور تحریک انصاف کی مشکلات

سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی لندن سے واپسی کی خبریں اس وقت پاکستانی سیاست میں ارتعاش پیدا کئے ہوئے ہیں۔ ملکی سیاست چونکہ انتخاب سے زیادہ نامزدگیوں کے عمل سے گزرتی رہی ہے لہذا کسی بھی سیاسی وقوعہ کو پس پردہ معاہدے، افہام و تفہیم اور جوڑ توڑ سے منسلک کیا جاتا ہے۔ اس طرح یہ باور کروانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ کسی لیڈر کی گرفتاری، رہائی، سزا یا اپیل منظور

Read more

پی ٹی آٸی کا الیکشن لڑنے کا سٹائل ہی ایسا ہے

ایک شخص نے کسی فقیہ سے دریافت کیا کہ جب میں نہر میں نہاؤں تو منہ کس طرف کروں؟ قبلہ کی طرف یا دوسری طرف ؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ : افضل تو یہ ہے کہ تمہارا رخ کپڑوں کی طرف ہو ، (کہیں انہیں کوئی لیکر نہ بھاگ جائے) کے پی کے کے حالیہ بلدیاتی الیکشن کے ہنگام حکمران پارٹی کا رخ بھی اپنے سیاسی کپڑوں کے بجاٸے جنید صفدر، ان کی اہلیہ، مریم نواز اور کیپٹن

Read more

جنوری کی آمد آمد

کیا پارٹی ختم ہو چکی؟غور کیجئے۔ گزشتہ بدھ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اسد قیصر کو عجلت میں طے شدہ اجلاس کو ملتوی کرنا پڑا کیونکہ وہ کورم پورا کرنے کے لیے تحریک انصاف کے اراکین کو اکٹھا نہیں کر سکے تھے۔ اگرچہ یہ کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ کسی بھی دن ایسا ہوسکتا ہے۔ تاہم وہ اجلاس بطور خاص ایک وجہ سے اہم تھا۔ حکومت دو انتہائی اہم بلوں کو نافذ کرنے سے پہلے صورت حال کی جانچ کرنا

Read more

عمران خان تنہائی کے سفر پر

اس وقت سیاسی صورت حال تیزی سے تبدیل ہوتی جارہی ہے. آصف علی زرداری نے نیازی سرکار کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے. انہوں نے نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب کو بھی تسخیر کرنے کا عندیہ دیا ہے. زرداری صاحب کا اچانک متحرک ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ موجودہ حکومت کو” سرپرستوں” نے بیچ منجدھار اکیلا چھوڑ دیا ہے. صوبہ کے پی کے چونکا دینے والے بلدیاتی نتائج نے بھی اپوزیشن کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا

Read more

خاتون وزیر اعظم ۔ کبھی جائز کبھی نا جائز

کچھ عرصہ سے مسلم لیگ ن کے حلقوں میں یہ بحث عروج پر ہے  کہ  اس جماعت  کی طرف سے  وزارت عظمی ٰ کا امیدوار کون ہو گا ؟ اس سلسلہ میں  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی  صاحب کا یہ بیان   سامنےآیا تھا کہ   مسلم لیگ ن کے موجودہ پارلیمانی لیڈر  میاں  شہباز شریف صاحب ہی  وزارت عظمی ٰ کے امیدوار ہوں گے۔سب جانتے ہیں کہ وزارت عظمی ٰ کے لیے  اس سیاسی جماعت کی طرف سے  محترمہ مریم

Read more

چوہدری نثار علی خان کا سیاسی مستقبل

سیاسی حلقوں کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل“ ہے۔ ہی لیکن ہر سیاسی بیٹھک میں چوہدری نثار علی خان کے ”سیاسی مستقبل“ بارے جس فکر مندی کا اظہار کیا جاتا ہے شاید خود چوہدری نثار علی خان کو اس کی اتنی فکر نہ ہو۔ چوہدری نثار علی خان نے پچھلے ساڑھے تین سال سے ”چپ“ کا طویل روزہ رکھا ہوا وہ عصر کے وقت روزہ توڑنا نہیں چاہتے غروب آفتاب کا انتظار کر رہے ہیں لیکن

Read more

بنگلا دیشی فرشتے اور ہمارا من و سلویٰ

دروغ بر گردن راوی، گزشتہ عشرہ کے دوران سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی تھی جس میں سقوط ڈھاکہ کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی ترقی اور کامیابی کا تذکرہ کیا گیا تھا اور کہا یہ گیا کہ یہ اشتہار بنگلہ دیشی حکومت نے اپنے آزادی کے پچاس سال مکمل کرنے پر شائع کیا ہے، گو میں اس بات سے متفق نہیں ہوں لیکن جب انٹر نیٹ اور مختلف ذرائع سے معلومات حاصل کیں تو تمام اعداد

Read more

کیا خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات نے قومی سطح پر تبدیلی کی بنیاد رکھ دی ہے؟

خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں حکمران تحریک انصاف کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جبکہ جمیعت علمائے اسلام (ف) نے متعدد علاقوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی بھی قابل قدر سیاسی نمائیندگی حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے حالانکہ انتخابی مہم کے دوران تشدد کے واقعات میں اس پارٹی کو خاص طور سے نشانہ بنایا گیا۔ تحریک انصاف کے لئے خاص طور سے پشاور کے مئیر کا نتخاب ہارنا شرمندگی اور پریشانی کا

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان ڈیل

چند روز قبل کی بات ہے کی بات ہے راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے قومی اسمبلی کے ایک سابق رکن جو اپنے ”ناکردہ گناہوں“ کی سزا بھگت کر چکے ہیں ان کے سر پر نا اہلی کی تلوار لٹک رہی ہے انہیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کے بڑا قریب بھی تصور کیا جاتا ہے وہ جب کبھی لاہور کا قصد کرتے ہیں تو میاں شہباز شریف اپنی رہائش گاہ پر ان کی ناشتہ کی میز

Read more