کشور کمار: ایک دلنشیں آواز، ایک مدھر سرگوشی

4 اگست 2019 ء برصغیر کے عظیم فنکار، کشور کمار کا 91 واں یوم پیدائش ہے، اور جب لفظ ’فنکار‘ استعمال کیا جا رہا ہے، تو اس سے مراد صحیح معنوں میں وہ فنکار ہے، جو بہ یک وقت گلوکار بھی تھے، تو اداکار بھی! گیت نگار بھی تھے، توموسیقار بھی! فلموں کے پروڈیوسر بھی تھے، تو مکالمہ نگار بھی! جن کا تقریباً 41 سالہ فنی کیریئر اتنے تنوع سے بھرپور ہے، جس کی نظیر ہمارے خطے ہی نہیں، بلکہ

Read more

سشانت سنگھ کی خودکشی پر مہیش بھٹ کے نئے انکشافات

بھارت کے تیزی سے ابھرتے ہوئے فلم سٹار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے بعد اقربا پروری (نیپوٹزم) پر ایک بحث شروع ہوگئی ہے۔ نوجوانوں کا الزام ہے کہ بالی ووڈ میں نیپوٹزم کا شکار ہونے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے خودکشی کی ہے۔ جب سے سشانت سنگھ کی موت ہوئی ہے لفظ نیپوٹزم کو کافی مقبولیت ملی ہے اس سے قبل نیپوٹزم سے لوگ اتنے واقف نہیں تھے۔ لفظ نیپوٹزم سے لوگوں کی اکثریت ابھی بھی ناواقف ہے۔

Read more

ایک نیوڈ ماڈل کی داستان

بیچ مانگ کی چوٹی اور ماتھے پر چمکتی سندور بندی والی یہ خاتون تیز تیز قدموں سے چلتی ہوئی بس اسٹاپ پہنچتی ہیں۔ وہ اپنے گھر سے دہلی یونیورسٹی کے آرٹس ڈیپارٹمنٹ تک پورے راستے کھڑکی سے باہر دیکھتی رہتی ہیں۔ پلکیں نہ جھپکنے کے برابر جھپکتی ہیں۔ سوالوں کے چھوٹے چھوٹے جواب دیتی ان خاتون کو دیکھ کر ان کے پیشے کا بالکل بھی اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ کرشنا نیوڈ ماڈل ہیں۔ بغیر کپڑوں کے ماڈلنگ کرتی ہیں

Read more

بچپن میں ٹانگوں کے بال صاف نہ کرنے پر سنی لیون کا مذاق اڑایا جاتا تھا

سنی لیون بالی ووڈ کی کئی فلموں میں ایکٹنگ کر چکی ہیں۔انہوں نے کئی فلموں میں آئیٹم نمبر بھی کئے ہیں ۔ حال ہی میں ان کی زندگی پر بنی بایو پک ‘ کرن جیت کور۔دا انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی ریلیز ہوئی ہے ۔ جس میں سنی کے بارے میں ہمیں بہت باتیں جاننے کو ملی ہیں۔ جیسے سنی کا بچپن کا نام گگو تھا اور ان کے گھر کی اقتصادی حالت کمزور تھی۔ فلم ایک سین میں دکھایا

Read more

موسیقار خلیل احمد

ہم سب ڈاٹ کام کے قاری جمیل احمد صاحب نے مجھ سے کہا ہے کہ فلم اور پی ٹی وی کے نامور موسیقار خلیل احمد صاحب کے بارے میں لکھوں۔ لیجیے تحریر حاضر ہے : 3 نومبر 1936 کو آگرہ شہر میں پیدا ہونے والے خلیل احمد خان یوسف زئی کو زمانہ پاکستانی فلموں اور پاکستان ٹیلی وژن کے نامور موسیقار خلیل احمد کے نام سے جانتا ہے۔ ان کے بعض تذکروں میں پیدائش کی تاریخ 3 مارچ اور شہر

Read more

فلمساز، ہدایتکار، کہانی نگار اور موسیقار خواجہ خورشید انور

ہم سب ڈاٹ کام کی ایک قاری کوثر نجمی میری تحریروں پر اکثر تبصرہ فرماتی ہیں۔ ان کی فرمائش تھی کہ میں ملک کے عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور پر کچھ لکھوں۔ لیجیے خواجہ صاحب پر تحقیق پیش خدمت ہے : خواجہ خورشید انور 21 مارچ 1912 کو محلہ بلو خیل، میانوالی میں پیدا ہوئے۔ شاعر مشرق علامہ اقبا ل ؒ کی اہلیہ ان کی خالہ تھیں۔ خواجہ صاحب کے والد خواجہ فیروز الدین لاہور کے کامیاب بیرسٹر تھے۔ بیرسٹر

Read more

ایشوریہ رائے کو گھر سے ہسپتال منتقل کر دیا گیا

  تازہ ترین اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا معروف بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے کو طبیعت زیادہ ناساز ہونے پر ممبئی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ایشوریہ رائے گزشتہ کئی روز سے کورونا کی علامات طاہر ہونے کے بعد گھر پر قرنطینہ میں تھیں۔    

Read more

دور حاضر کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں سیکس کے مناظر کیسے فلمائے جاتے ہیں؟

ٹی وی پر سیکس دکھانے کا طریقہ تبدیل ہو رہا ہے۔ پردے کے پیچھے کیا ہوتا ہے اور سماجی دوری کے لحاظ سے بنائے گئے سیٹس پر سیکس کے مناظر کی فلم بندی کیسے ہو سکتی ہے؟ جاننے کے لیے پڑھیے یہ رپورٹ۔

Read more

اک عہد بے مثال۔ ۔ ۔ مہدی حسن خاں صاحب

مہدی حسن صاحب کی زندگی کے مختلف ادوار کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کے ماحول اور حالات نے ان کی شخصیت کی تشکیل پہ کیا اثرات مرتب کیے ہیں۔ مثلاً آٹھ برس کی عمر میں ماں کے انتقال کے بعد ان کی گود کی گرمی کی جگہ سروں کی نرمی نے لے لی جو انہیں باپ اور چچا کی سختی سے دی گئی موسیقی کی تربیت نے عطا کی مگر محض سروں کی تعلیم نہیں تھی بلکہ

Read more

ارطغرل غازی کے پاکستانی مداحوں کے لئے ایک اور مایوسی: ’’روشنی خاتون‘ کی بے باک تصاویر وائرل

ترک ڈرامے ارطغرل غازی نے پاکستان میں شہرت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔ اس ڈرامے کے کرداروں میں مذہب اور  عسکری فتوحات کی آمیزش نے پاکستانیوں کے دل جیت لئے ہیں۔ تاہم اس ڈرامے مین مختلف کردار نبھانے والے اداکاروں اور اداکاراﺅں کی حقیقی زندگی کی تصاویر سامنے آتی ہیں تو پاکستانیوں کے ارمانوں پر پانی پھر جاتا ہے اور وہ ان پر تنقید شروع کر دیتے ہیں۔ چند دن قبل حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی اداکارہ

Read more

دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں کو اس کا آخری سلام

کئی نامور ہستیاں ان گنہگار آنکھوں نے موت کے ہاتھوں ہارتی دیکھی ہیں۔ ہماری اپنی آنکھوں نے کیا کیا نہ غم جاناں و غم دوراں دیکھے ہوں گے مگر جتنی عزت، شہرت، عظمت اور وقار ”دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں“ والے کے حصے میں آیا ہے چشم فلک نے شاذ ہی ہمارے عصر میں دیکھا ہو گا۔ طارق عزیز ایک شخصیت نہیں بلکہ وہ ایک عہد تھا۔ ہم نے خلق کو منیر نیازی ازبر ہوتے دیکھا جس کے مرنے پر چنگ

Read more

عالم لوہار: ثقافت کا نمائندہ

ریڈیو کی آواز ہمارے پرانے کلچر کا حصہ تھی۔ کسی بزرگ کے ریڈیو کی آواز پورے محلے میں گونجا کرتی تھی۔ ریڈیو پر علی الصبح تلاوت، قوالی، خبروں کے علاوہ قومی نغمات اور فوک گیت، روزمرہ زندگی کا حصہ تھے۔ فوک گلوکار مثلاً عالم لوہار، عنایت حسین بھٹی، شوکت علی، ایسی آوازیں تھیں جو ہمارے اپنے اندر کی آویزیں محسوس ہوتی تھیں۔ فوک گیت کی عام سی پہچان ہی یہ ہے کہ اسے سن کر کسی کے پاؤں نہ ہلیں

Read more

میر حمایت علی المعروف حمایت علی شاعر

میر حمایت علی المعروف حمایتؔ علی شاعر 14 جولائی 1926 کو اورنگ آباد (دکن) میں پیدا ہوئے۔ لڑکپن ہی میں اپنے وقت کے بائیں بازو کے صاحب قلم افراد سے متاثر ہو گئے پھر مقامی روزنامہ ’خلافت‘ میں بھی کام کیا اور آل انڈیا ریڈیو سے وابستہ ہو گئے جہاں کئی جہتوں میں آپ نے کام کیے جیسے ڈرامے میں صدا کاری وغیرہ۔ ان کے آبا و اجداد کا پیشہ سپاہ گری تھا۔ لکھنے لکھانے کا آغاز افسانہ نگاری سے

Read more

فلم ریویو: ”گریھا پرویش“ گھر کی جانب

اسکول کے دنوں میں تین فلمیں دور درشن سے دکھائی گئی تھیں انوبھو، اوشکار اور گریھا پرویش جن کی کہانی ملتی جلتی مگر اس کے باوجود وہ جدا جدا تھیں۔ پہلی دو فلموں کی کہانی بمبئی شہر میں آسودہ زندگی گزارنے والے بالائی متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے شادی شدہ جوڑوں سے متعلق تھی جن کی شادی شدہ زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے کہ جب وہ اپنے آپ سے اور ایک دوسرے سے سوال کرنے لگتے ہیں کہ آیا جس رشتے میں وہ بظاہر بندھے ہوئے ہیں آیا وہ اتنا مضبوط بھی ہے جیسا کہ وہ سمجھتے ہیں۔

یہ ایک انتہائی پیچیدہ سوال ہے جو کہ ایک شادی شدہ انسان اپنے آپ سے پوچھ سکتا ہے۔ اسی سوال کے جواب کی کھوج پانے کے لئے باسو بھٹاچاریہ نے اپنی تثلیث کی آخری فلم گریھا پرویش یعنی ”گھر کی جانب“ بنائی۔ فلم کی کہانی باسو بھٹاچاریہ جبکہ مکالمے اور گیت گلزار کے تھے۔ فلم کے گیتوں کی کومپوزیشن کنو رائے کی تھی۔ فلم کے نمایاں کردار سنجیو کمار، شرمیلا ٹیگور اور ساریکا نے ادا کیے تھے۔

Read more

امیر خسرو بحیثیت موسیقار

حضرت امیر خسرو نے اپنے تیسرے دیوان ”غرۃالکمال” (جو ان کی 33 تا 47 سالہ عمر کے دورانیے پر مشتمل شاعری ہے) میں ایک پُر مغز اور طویل دیباچہ تحریر کیا ہے۔ ان کی نثری تخلیقات میں یہ دیباچہ نہایت اہمیت کا حامل ہے اور صدیوں سے اربابِ علم و فن کی توجہات کا مرکز رہا ہے۔ اِس کی اِسی اہمیت کے سبب پروفیسر لطیف اللہ مرحوم نے اِسے اردو کے قالب میں ڈھالا تھا۔ اس مضمون میں ہمارا دائرہ

Read more

میڈم نورجہاں کی زندگی پر ایک نظر: اللہ وسائی کو محض 18 برس کی عمر میں ’ملکہ ترنم‘ کا خطاب کس نے دیا؟

انڈیا اور پاکستان کی فلمی صنعت کی بہت سی شخصیات کو ان کے چاہنے والوں نے ایسے خطابات سے نوازا ہے جو ان کی شخصیت کے ساتھ مخصوص ہو گئے ہیں اور جب وہ خطاب زبان پر آتا ہے ذہن پر اس شخصیت کا نام دستک دینے لگتا ہے۔

مثال کے طور پر اگر ہم ‘پری چہرہ’ کہیں تو ذہن میں نسیم بانو کا نام ابھرتا ہے۔ ‘ملکۂ موسیقی’ کے ساتھ روشن آرا بیگم کا نام مخصوص ہے۔

‘عوامی اداکار’ کہیں تو ذہن میں علاؤالدین کا نام آتا ہے۔ ‘آہو چشم’ کا خطاب راگنی کی یاد دلاتا ہے، ‘دختر صحرا’ ریشماں کہلاتی ہیں اور ‘ملکۂ جذبات’ نیر سلطانہ، ‘شہنشاہ غزل’ مہدی حسن کو کہا جاتا ہے تو ‘چاکلیٹی ہیرو’ وحید مراد کہلاتے ہیں۔

Read more

ترک ڈراما آتے ہی پاکستانی ڈرامے میں کیڑے نظر آنے لگے؟

جب سے ترک ڈراما ارطغرل غازی پی ٹی وی سے آن ائر جانا شروع ہوا ہے، عوام اور ادبا و قلمکار اس کے گن گاتے اور تعریفوں کے پل باندھتے نظر آتے ہیں۔ سوشل اور ویب میڈیا پر اس کا موازنہ موجودہ پاکستانی ڈراموں سے کر کے مقامی مواد کے خلاف گویا ایک محاذ کھول لیا گیا ہے۔ ہمارے لالی وڈ کے فلمی ہیرو شان شاہد کو اس بات پر بے جا تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ جب انہوں نے

Read more

واہیات ڈرامے اور رشتوں کے تقدس کی پامالی

پاکستانی ڈراموں میں بے ہودہ پن اور عریانی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب بظاہر معاشرے کا ماڈرن طبقہ بھی کانوں کو ہاتھ لگا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان واہیات ڈراموں کے ٹرینڈ چل رہے ہیں اور بتایا جا رہا ہے کہ پاکستانی ڈرامہ اب مکمل طور پر جنسیت، مختصر لباس، ناجائز تعلقات اور بے ہودگی و لچر پن کے گرد گھوم رہا ہے۔ ڈراموں کو ملٹی نیشنل کمپنیوں کی سپورٹ اور دھڑا دھڑ بنائے جا رہے ہیں۔

Read more

پاکستانی فلمی دنیاکے نامور موسیقار اے حمید

یہ 1933 کا سال تھا جب ’دیو سماج‘ کالج، امرتسر میں موسیقی کے پنڈت، پروفیسرشیخ محمد منیر کے ہاں بیٹا پیدا ہوا۔ نومولود کے چچا ایم اسلم بھی بمبئی میں اس وقت جانے پہچانے اداکار تھے۔ بچے کا نام شیخ عبدالحمید رکھا گیا۔ ابتدا ہی سے اس بچے نے موسیقی میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ خودبچے کے والدموسیقی کے پنڈت، پروفیسرشیخ محمد منیر تدریس کے علاوہ عملاً گیتوں کی دھنیں بھی ترتیب دیتے تھے۔ موصوف نے غیر منقسم ہندوستان میں

Read more

کچھ پاکستانی ڈراموں کے بارے میں

میں ڈراموں کا زیادہ شوقین تو نہیں ہوں۔ لیکن پھر بھی ہلکی پھلکی نظر ضرور رہتی ہے۔ آپ کو پتا ہے اگر آپ ٹیلی ویژن دیکھ رہے ہوں تو ریموٹ کبھی نا کبھی ڈراموں پر بھی رک ہی جاتا ہے۔ کیونکہ اس وقت بے تحاشا پرائیویٹ چینلز ہیں، جن پر ڈرامہ، شوز اور مختلف سیریلز چل رہے ہوتے ہیں۔ اگر آپ ٹیلی ویژن نہیں بھی دیکھ رہے ہوں تب بھی سوشل میڈیا پر ڈراموں کے بارے پتا چلتا رہتا ہے

Read more

شوبز ڈائری: ’سُشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کا ان کے نام خط‘

بالی ووڈ اداکار سُشانت سنگھ کی بہن شویتا سنگھ کرتی نے سوشل میڈیا پر اپنے بھائی کے نام ایک کھلے خط میں جہاں ان کے لیے بے پناہ محبت کے ساتھ ان کی موت پر شدید دکھ کا اظہار کیا ہے وہیں ان کے مداحوں سے یہ بھی کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر نفرت نہ پھیلائیں۔ شویتا نے لکھا ’کسی بھی چیز کا انتخاب ہمارے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے تو کیوں نے ہم نفرت پر محبت کو

Read more

اے آر وائے کا مذاق اڑانے پر وسیم بادامی کو ڈانٹ پڑنا

مجھے فائنل پروگرام سے پہلے سن گن مل گئی تھی کہ ظہیر عباس کو آخری پروگرام کے بعد چینل کی طرف سے جو چیک دیا جانا ہے، اس کی ادائی کا کوئی امکان نہیں۔ بل کہ چینل کے کچھ بڑے ٹھٹھا اڑا رہے تھے کہ ظہیر عباس یونھی لوٹائے جائیں گے تو کیا دیکھنے لائق منظر ہو گا۔ اب ہونا یہ تھا کہ آخری شو رات گئے ختم ہوتا۔ ظہیر عباس پروڈیوسر (مجھ سے چیک کا پوچھتے۔ پروڈیوسر) میں جواب دیتا، اکاؤنٹ تو شام پانچ بجے کلوز ہو جاتا ہے، کل صبح کال کیجیے گا۔ یہاں میں اس کا نام نہیں لوں گا، جس نے مجھے کہا، ظہیر عباس کو کال کر کے یقین دلا دو کہ آخری روز چیک ضرور مل جائے گا۔ آصف اقبال، کہ جن کے سامنے جاوید میاں داد جیسے لیجنڈ بھی دبتے ہوں، ظہیر عباس انھیں فقط آصف کہ کر مخاطب کیا کرتے تھے۔ اور کئی بار آصف سے نہایت بے تکلفی سے گزشتہ ’سانجھی وارداتوں‘ کا ذکر کر جاتے۔ ”تمھیں وہ دن یاد ہے، جب وہ“ ؟ ۔ ۔ وہ بھول جاتے کہ ہم وہاں موجود ہیں۔ جب آصف اقبال کے چہرے پر چھائی سنجیدگی میں ذرا تبدیلی نہ آتی، تو ظہیر سمجھ جاتے یہ تخلیے کی بات ہے، بچوں کے سامنے کرنا مناسب نہیں۔

Read more

ڈرائیو اِن سینما: ایک متبادل تفریحی اور کاروباری ذریعہ

گزشتہ دنوں ایک یورپی ملک میں ڈرائیو ان سینما اور وہاں فلم کی نمائش کے بارے میں مضمون پڑھا تو خیال آیا کہ پاکستان میں بھی کرونا کی وجہ سے موجودہ صورت حال میں جبکہ نارمل اور روایتی سینما ز بند پڑ ے ہیں، تو ڈرائیو ان سینما تفریح اور کاروبار کا ایک متبادل اور موثر ذریعہ بن سکتے ہیں۔ اس وقت کئی بڑے فلم سازوں اور تقسیم کاروں نے نہ صرف فلموں کے شوٹس بلکہ ان کی ریلیز بھی

Read more

کرکٹر آصف اقبال سے میرا سوال اور ان کی حیرانی

ٹی 20 ورلڈ کپ 2009 ء کی افتتاحی تقریب کے بعد ایک ہی میچ تھا۔ ہم پری میچ شو کر آئے تھے اور پوسٹ میچ تبصرے کے لیے دو تین گھنٹے کا وقفہ تھا۔ ظہیر عباس کسی کام سے چلے گئے کہ شو سے پہلے لوٹ آئیں گے۔ جب کہ ڈائریکٹر شیخ سعید، میں اور آصف اقبال بورڈ روم میں آ کے بیٹھ گئے۔ یہ پہلی بار تھا کہ آصف اقبال صاحب سے سکون کے لمحو‍ں میں بات ہو سکتی تھی۔ چھریرے بدن کے آصف اقبال بہت نرم لہجے میں، ٹھیر ٹھیر کے بات کرتے ہیں۔ ایسے میں ان کی شخصیت کا سحر دو چند ہو جاتا ہے۔ میں انھیں محض ایک کرکٹر سمجھ کر کرکٹ پہ بات کر رہا تھا۔ ان سے منسوب قصوں کا ذکر کر رہا تھا۔ کرکٹ سے میرا لگاؤ دیکھ کر وہ خوش تھے۔ میں ایسے بے تکلف ہو رہا تھا، جیسے ان کے بعد کرکٹ پر ایک میں ہی اتھارٹی ہوں۔ اس دوران میں، میں نے پوچھ لیا:

”سر! آپ آج کل کیا کرتے ہیں“ ؟

Read more

ملنا آصف قبال اور ظہیر عباس سے

جیسا کہ ذکر ہو چکا، انیق احمد اپنے پروگرام ’آغاز‘ کے لیے مجھے پروڈیوسر رکھنے کو چینل مالکوں تک سے جا ملے تھے۔ لیکن اسی دوران میں، میں انھیں اپنے استعفے کی خبر دے چکا تھا۔ اب میں نے ان کی چاہ کے مطابق ’آغاز‘ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ میں نے اس پروڈیوسر سے بات کی، جو مجھ سے پہلے ’آغاز‘ کے معاملات دیکھتا تھا تا کہ انیق احمد اور پروڈیوسر کے درمیان جو مسائل پیدا ہوتے ہیں، انھیں سمجھوں۔ میں یہ ذکر بھی کر چکا، انیق احمد اس پروگرام کی ایڈٹنگ خود کرواتے تھے، تو میں نے انیق بھائی سے یہ کہا، پروگرام کی ایڈٹنگ میں کرواؤں گا، آپ فائنل کٹ دیکھ لینا۔ وہ اس پہ رضا مند ہو گئے۔ بعد میں یہ شو ’لائیو‘ ہونے لگا۔ انیق احمد کے تاثرات نہ جانے کیا ہوں، اس شو کو کرتے مجھے ان سے ایک دن بھی پرابلم نہیں ہوئی۔ میں نے شو کے سیٹ میں تھوڑی بہت تبدیلیاں کروائیں اور لائٹنگ میں بھی تبدیلی لے آیا۔

Read more

مہدی حسن عظیم گلوکار ہی نہیں، عظیم انسان بھی تھے

میں خود کو خوش قسمت انسان سمجھتا ہوں جس نے موسیقی کی دینا کی عظیم ہستی شہنشاہ غزل مہدی حسن خان صاحب کے ساتھ دو دن گزارے، فن کے حوالے سے ان کا فین تو تھا ہی مگر کبھی زندگی میں خواب بھی نہیں دیکھا کہ اس عظیم ہستی سے ملاقات ہوگی اور اتنی محبت ملے گی وہ بھی ملتان جیسے شہر میں رہتے ہوئے۔ جولائی یا اگست 1998 کا مہینہ تھا، میں نوائے وقت ملتان میں شوبز ڈیسک کا

Read more

صبیحہ خانم بھی رخصت ہوئیں

سال 2002 ء کے وسط کا کوئی مہینہ تھا۔ میں امریکہ میں کچھ عرصہ گزار کر بچوں کو لینے پاکستان واپس گیا ہوا تھا۔ ایک دن فیملی کے ہمراہ امریکی سفارت خانہ اسلام آباد میں ویزوں کے حصول کے لیے جانا ہوا۔ انٹرویو کے لیے مقررہ دن میں بھی بچوں کے ہمراہ ایمبیسی کے باہر زگ زیگ بناتی لمبی لائن میں کھڑا تھا۔ شدید گرمی کا موسم تھا۔ سفارت خانے کی جانب سے عمارت کے باہر ویزہ درخواست گزاروں کے

Read more

میری ”بد معاشیوں“ کے انداز

مایا اور میں عارف حسین کے سامنے بیٹھے تھے۔ میری ڈائریکٹ اپائنٹ منٹ عارف حسین کی تھی۔ مجھے محسوس ہوتا تھا کہ عارف حسین کو مجھ پہ بہت مان ہے۔ پہلے تو سرزنش کی کہ مایا کی ای میل کا جواب ”کیپیٹل لیٹر“ میں کیوں دیا۔ انھوں نے پوچھا مسئلہ کیا ہے۔ مجھے لگا اگر میں نے یہاں وہ سب الزام لگا دیے، جو مجھے محسوس ہوتا تھا، کہ مایا نے غلط کیا ہے تو اس کی بہت سبکی ہو گی۔ میں نے اتنا کہا، مجھے پورے اختیار کے ساتھ کام کرنا ہے، ورنہ نہیں۔ اور مایا میرے اختیار میں مداخلت کرتی ہیں۔ ’عورت کہانی‘ کی مثال دی، جس کی میزبان مایا تھی۔ میرا کہنا تھا پروڈیوسر میں ہوں، مایا کو سیٹ پر اینکر بن کے رہنا چاہیے۔ سیٹ پر میں کسی کو باس نہیں مانتا۔ اس میٹنگ میں بہت سی ایسی باتیں ہوئیں، جن کی تفصیل میں جانا ضروری نہیں۔ عارف حسین نے آخری سوال کیا:

Read more

آپ پر کھلے بال سوٹ کرتے ہیں

یہ جون 2009ء کی ایک شام تھی۔ اس روز میرا ڈے آف تھا۔ کام کے عادی شخص کی طرح، گھر میں میرا وقت نہیں گزر رہا تھا۔ سینیئر پروڈیوسر مایا خان کی کال آئی کہ آپ فورا آفس پہنچیں۔ میں نے کہا، آج میری چھٹی ہے اور میرا کوئی ارادہ نہیں آفس کی شکل دیکھوں۔ در اصل میں نوکری سے اکتا چکا تھا اور بہانہ ڈھونڈ رہا تھا، بس کوئی مجھے استعفا دینے کا جواز مہیا کر دے۔ ملازمت بے وجہ چھوڑی نہ جا رہی تھی، کیوں کہ مجھے تکلفات کا پاس رہتا ہے۔ اس کے لیے ایک جھگڑا ضروری تھا۔ میرے تمام ساتھی پروڈیوسرز کی نسبت، مایا مجھ پر بہت بھروسا کرتی تھی۔ یوں کَہ لیجیے، میں اس کو چہیتا تھا۔ احوال یہ تھا کہ میں صبح نو یا دس یا گیارہ بجے بستر سے نکلتا، جلدی جلدی تیاری کرتا اور آفس کی راہ لیتا۔ ابھی میں آدھا راستہ بھی طے نہ کر پاتا تھا کہ مایا کی کال آ جاتی۔
”ظفر، کہاں ہیں، آپ“؟

Read more

مہدی حسن: موٹر مکینک سے شہنشاہ غزل بننے کا سفر

ریڈیو پاکستان کے ایک سابق پروڈیوسر انور عنایت اللہ بتاتے ہیں ’میں ریڈیو پاکستان میں موسیقی کے شعبے سے وابستہ تھا۔ ہر ہفتے نئے فنکاروں کا آڈیشن لینا میرے ذمے تھا۔

ایک ہفتے مجھے کہا گیا کہ میں ایک نئے موسیقار کا آڈیشن لوں اور انھیں بتاؤں کہ وہ کیسا گاتے ہیں۔ مقررہ وقت پر ایک دبلا پتلا، سانولا سا نوجوان میرے سامنے تھا۔ میں نے اس سے پوچھا کہ آپ کیا سنانا چاہتے ہیں تو اس نے بڑے اعتماد سے کہا غزل یا ٹھمری یا خیال؟ آپ جو بھی پسند کریں۔‘ اس کا جواب سن کر مجھے حیرت ہوئی۔

Read more

لاہور کے قدیم ترین پلازہ سینما کی مسماری شروع

منٹو کا گھر گرانے والے نے لاہور کا سب سے پہلا اور سب سے خوبصورت تھیٹر و سینما ہال بھی گرانا شروع کر دیا ہے جو ”پلازہ سینما“ کے نام سے مشہور تھا، یوں تہذیب و ثقافت کے مرکز اس شہر میں عہد فنون و ثقافت کا ایک اور باب ہمیشہ کے لئے بند ہو گیا ہے۔ لاہور کے قلب مال روڈ اور مال کے قلب چیئرنگ کراس سے چند سو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر کے پہلے تھیٹر

Read more

ٹیپ ریکارڈ اور آڈیو کیسٹ کے رومانس میں ہمکتے سنہرے دنوں کی یاد

یہ قصہ پارینہ بن جانے والے عہد گم گشتہ کی سنہری سجیلی یادوں کی دلستاں بازیافت ہے جو گاہے دل میں لہکتی اور روح میں ہمکتی ہے۔ ایک سچی، فطری اور بے ساختہ زندگی کی مونجھ جو نمود ذات کی تمنا میں بے ثمر بیت گئی۔ جولائی 1991 ء کی ایک حبس زدہ دوپہر کی اونگھتی ہوئی ساعتوں میں بھائی جان پہلی بار شہر سے نیشنل پیناسونک کمپنی کا ایک ٹیپ ریکارڈ اور چند آڈیو کیسٹیں لے کر گاؤں کے

Read more

مشک: پاکستانی ڈرامہ، فلم اور تھیٹر کا معیاری امتزاج

پاکستان فلم انڈسٹری یقیناً اپنے اس دور سے نکل آئی ہے جب ایک مخصوص قسم کی فلموں کی بھرمار تھی غیر معیاری اداکاری، بے ربط ایڈیٹنگ، شہوت زدہ موسیقی، بے رنگ پرنٹ اور غیر حقیقی ڈبنگ۔ جس کی وجہ سے ناصرف معیاری اور گھریلو گھریلو قسم کی تفریح کے خواہاں سینما سے دور ہوگئے تھے بلکہ سینما بھی بند ہوتے چلے گئے، کئی سینیماز کی جگہ شاپنگ مالز نے لے لی۔ انہی دنوں میں ہمارے شہر کا آخری بچ جانے

Read more

بھارتی فاسٹ باؤلر محمد شامی کی سابق بیوی کی انسٹاگرام تصویروں نے دھوم مچا دی

ہندوستانی کرکٹر محمد شامی کی سابق اہلیہ حسین جہاں ایک اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر بھی رہ چکی ہیں۔ محمد شامی اور حسین جہاں کے تعلقات سے دنیا واقف ہے اور اس کے بارے میں حسین جہاں بہت سی متنازع پوسٹس کرتی رہتی ہیں۔ تاہم حسین جہاں نے حال ہی میں اپنی کچھ تصویروں کے ذریعے انستاگرام پر دھوم مچا دی ہے حسین جہاں نے اپنے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں زرد رنگ کی ساڑھی پہن رکھی ہے اور انہوں نے اپنے

Read more

خاتون سپر کار ڈرائیور نے روزگار کے لئے فحش فلم انڈسٹری اپنا لی: آمدنی نوے ہزار ڈالر ماہانہ ہو گئی

آسٹریلیا کی معروف خاتون سپرکار ڈرائیور رینی گریشی مالی حالات سے تنگ آ کر فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ ہو گئی۔ ٹائمز نو نیوز (Times now news)کے مطابق رینی گریشی نے 2015ء میں سپرکار ڈرائیونگ کا کیریئر بڑے تابناک انداز میں شروع کیا۔ وہ 14سال کی عمر میں آسٹریلیا کی پہلی ’فل ٹائم‘ خاتون سپرکار ڈرائیور تھی لیکن مالی حالات کی تنگی کے باعث چند سال بعد ہی انہوں نے موٹر سپورٹس کو خیرباد کہہ دیا اور فحش فلم انڈسٹری

Read more

’ میں مرنے کے سخت خلاف ہوں‘ ۔ ۔ ۔ فلم 102 ناٹ آؤٹ

زندگی اور موت میں فرق تو صرف اس دل کا ہے جو زندہ ہے تو زندگی دھڑکتی محسوس ہوتی ہے اور مر جائے تو چلتے پھرتے انسان کا ناتا ہر شے سے کٹ جاتا ہے۔ آدمی مر جاتا ہے۔ ایسا انسان زندگی کی رسم بھی بے دلی سے نبھایا کرتا ہے۔ اسی موضوع پہ بنی ہندی فلم 102 ناٹ آؤٹ نے ذہن کو سوچ کے کئی نئے رستوں پہ ڈال دیا۔ امیش شکلا کی فلم 2018 میں کب آئی اور نکل گئی، ہمیں پتہ ہی نہ چلا۔ فلم کا باکس آفس پہ ہٹ جانا اس کے ایک اچھا فلم ہونے کی سند نہیں۔ بلکہ ہم نے تو اپنی فرصت کے لمحات میں تفریح طبع کے لئے یہ کلیہ بنا رکھا ہے کہ جس فلم کو اکثر لوگ بور کہتے ہوں اسی کا انتخاب کیا جائے۔ اور اس میں ہمیں کم ہی کبھی مایوسی ہوئی۔

وکھاریہ خاندان کے دو بوڑھے کرداروں کے گرد گھومتی یہ فلم کئی احساسات کی پرتیں کھولتی ہے۔ ایک کردار بیٹا ہے ’بابو‘ جس کی عمر 75 برس ہے تو دوسرا کردار باپ، دھتاتریہ وکھاریہ عمر 102 سال۔ امیتابھ بچن اور رشی کپور کا سویٹ اینڈ سافٹ کامبینیشن۔ جہاں پردۂ سیمیں کی سیما سے پرے ان اداکاروں سے اہم ان کے کردار ہیں اور کرداروں سے اہم ان سے جھلکنے والے زندگی کے رنگ۔

Read more

کچھ باتیں علی سفیان آفاقی کی

ہم سب ڈاٹ کام میں میری تحریروں کو باقاعدہ پڑھنے اور پھر ان میں کمی بیشی کا بتانے اور تبصرہ کرنے والے تمام خواتین اور حضرات میرے محترم ہیں! ایسے ہی دو کرم فرما : اجیت کمار اور سہیل الزمان کی فرمائش پر آج علی سفیان آفاقی صاحب پر لکھ رہا ہوں۔ کسی مصنف کے اچھا لکھنے کے کئی پیمانے ہو سکتے ہیں لیکن سب پیمانوں سے بڑا پیمانہ یہ ہے کہ پڑھنے والا جب اس کی کتاب پڑھنا شروع

Read more

فلم تارے زمین پرایک نظر

ایسی فلمیں بہت کم بنتیں ہیں جن میں معاشرتی مسائل اور ان کے حل سے متعلق توجہ دلائی جائے۔ فلم تارے زمین پر انہیں فلموں میں سے ایک بہترین فلم ہے جس میں بچوں کی تعلیم و تربیت کی جانب بھرپور توجہ دلائی گئی۔ 2007 میں ریلیز ہونے والی یہ فلم کا مرکزی کردار ایشان (درشیل سفاری) آٹھ سال کا بچہ جو کہ ڈسلکشیا (پڑھنے لکھنے میں دشواری) میں مبتلا دکھایا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے استاد اور والدین

Read more

ترکش ڈرامہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے لئے خطرہ کیوں؟

آج کل پاکستانی عوام کے ذہنوں پہ ترکی کا ڈرامہ سیریل ”ارطغرل غازی“ چھایا ہوا جو لوگ اس ڈرامے کو پسند کر رہے ہیں ان کے ذہنوں پہ بھی اور جو نا پسند کر رہے ہیں ان کے حواسوں پہ بھی یہ ڈرامہ چھایا ہوا ہے اب سوال یہ کہ اس ڈرامے میں ایسا کیا جو یہ موضوع بحث بن گیا۔ رمضان المبارک کی پہلی تاریخ سے ترکی کا یہ ڈرامہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پہ پی ٹی

Read more

رجنی گندھا سپنے اپنے اور انو راگی من

ہم نفس! کہو کیسے ہو؟ گزشتہ دنوں کوہ قاف سے خبر آئی، کہ آکاس گنگا کا اک اور تارہ ٹوٹ گرا۔ یوگیش نے آنکھیں موند لیں۔ وہی یوگیش جس کے لکھے بول، ہمیں فلموں کی الف لیلا میں لے جاتے ہیں۔ ”رم جھم گرے ساون، سلگ سلگ جائے من“۔ ”دور کہیں جب دِن ڈھل جائے، سانجھ کی دُلھن بدن چرائے، چپکے سے آئے“۔ ”نہ جانے کیوں، ہوتا ہے زندگی کے ساتھ“۔ ”بڑی سُونی سُونی ہے، زندگی یہ زندگی“۔ اور سب

Read more

ہندی سنیما کے مان باسو چٹر جی سے ملیے

اسکرین پلے رائٹر اور ہدایت کار باسو چٹر جی ہندی فلم کے متوازی سینما کے نمایاں ناموں میں سے ایک ہیں۔ انھیں کیمرا مین نہیں بننا تھا، لیکن انھیں کیمرے کی آنکھ سے دیکھنے کا شوق تھا۔ ”سارا آکاش” سے ہدایت کاری کے سفر کی شروعات کرنے والے باسو کی فلموں کی کہانیاں جہاں عام آدمی کی زندگی کی بہ ترین عکاسی کرتی تھیں، وہیں ان فلموں کی مدھر دھنیں اور شاعری بھی خاص تھی۔ ”سارا آکاش” 1969ء میں ریلیز ہوئی اور پہلی فلم نے نا صرف فلم فیئر کے بہ ترین اسکرین پلے کا ایوارڈ جتوایا، بل کہ نیشنل فلم ایواررڈ کی بہ ترین سنیماٹو گرافی کا ایوارڈ بھی لے اُڑی۔ اس کے بعد 1972ء میں ”پیا کا گھر” بنائی لیکن 1974ء میں ”رجنی گندھا” وہ فلم تھی جس نے انھیں سب کی نظروں میں پہچان دی۔

Read more

تسلیم فاضلی: ایسا فاضل جسے تسلیم کیا جا چکا

اظہار انور المعروف تسلیم فاضلی نے 1947 میں دہلی کے ایک ادبی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے تذکروں میں تاریخ پیدائش 1941 بھی ملتی ہے۔ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہونے کی وجہ سے گھر بھر کی آنکھ کا تارہ اور لاڈلے تھے۔ والد سید مرتضیٰ حسین دعاؔ ڈبایؤی اور دو بڑے بھائی صباؔ فاضلی (یہ جوانی میں ہی انتقال کر گئے) اور نداؔ فاضلی شاعر اور ادیب تھے۔ اس طرح گویا لکھنا لکھانا اور شعر گوئی تسلیم

Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے سویڈن میں نوجوان لڑکیاں جسم فروشی پر مجبور ہوگئیں

سٹاک ہوم (سویڈن) میں کورونا وائرس کی وجہ سے لڑکیوں کے جسم فروشی پر مجبور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک خفیہ آپریشن کیا گیا ہے جس میں معلوم ہوا ہے کہ نوعمر لڑکیاں، جن کی ملازمت کورونا وائرس کی وجہ سے ختم ہو گئی، جسم فروشی کی طرف راغب ہو رہی ہیں۔ سٹاک ہوم سٹی یوتھ ریپڈ ریسپانس ٹیم کی سیکرٹری میلن اینڈرسن کا کہنا تھا کہ ”ہم نے

Read more

چنٹو میرا بچپن ساتھ لے گیا

اسی کی دہائی کے اولین سالوں میں جب پاکستان میں وی سی آر کی آمد ہوئی، ستر کی دہائی کی فلمیں بھی نئی ریلیز فلموں کی طرح دیکھی گئیں۔ وہ میرے بچپن کے دن تھے۔ ہندی فلموں میں امیتابھ بچن کا جادو سر چڑھ کے بول رہا تھا۔ امیتابھ کی اس دور کی فلمیں دیکھیں تو ان کی باڈی لینگویج سے صاف عیاں ہوتا ہے، کہ کوئی ان کے دائیں بائیں دور دور تلک نہیں ہے۔ جیتندر اور راجیش کھنہ اپنی آخری اننگز کھیل رہے تھے، متھن چکرورتی کسی ستارے کی طرح ابھرے، اور ڈوب بھی گئے۔ ونود کھنہ نے دوبارہ اینٹری دی، کمل ہاسن ایک منفرد اداکار کے طور پہ سامنے آئے، اور نو جوانوں میں پسند بھی کیے گئے، لیکن امیتابھ امیتابھ ہی تھے۔ ان چند ناموں میں رشی کپور کا تو کہیں ذکر ہی نہیں۔ حالاں کہ اس بیچ میں ان کی فلم ”پریم روگ“ سپر ہٹ فلموں میں شمار ہوتی ہے۔

Read more

فلموں اور گیتوں میں عید کا دن

ایک زمانہ تھا جب ملک میں فلمساز، اسٹوڈیو مالکان اور تقسیم کار، سنیما مالکان سے پیشگی معاملات طے کر کے اپنی فلموں کو عید کے موقع پر نمائش کے لئے پیش کیا کرتے تھے۔ کیوں کہ عید پر لگنے والی بیشتر فلمیں بہت عمدہ بزنس کرتی تھیں لیکن میں نے عید پر فلمیں ناکام ہوتے ہوئے بھی دیکھیں جو ایک ہفتہ بھی مکمل نہ کر سکیں۔ شاید نیک شگون کے لئے نئی فلمیں جمعہ کے روز سنیماؤں کی زینت بنا

Read more

مہدی حسن سے 21 برس پرانی ایک یادگار ملاقات

1996 ء میں شہنشاہ غزل، مہدی حسن پر ہونے والے فالج کے پہلے اٹیک کے بعد وہ عملاً گانے سے دور چلے گئے اور آج سے 8 برس قبل 13 جون 2012 ء کو وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ گو کہ فالج کے اس پہلے اٹیک کے بعد ان کی اکا دکا غزلیں ریکارڈ کی گئیں، مگر ان کی موسیقی کی دنیا کے لیے جتنی بھی خدمات تھیں، وہ اس سے پہلے ہی انجام دی جا چکیں۔

Read more

سحر انگیز اور دل موہ لینے والے موسیقار نثار بزمی

جل گاؤں، ریاست مہاراشٹرا، بھارت میں سید قدرت علی کے ہاں 1924 کو بچے کی پیدائش ہوئی۔ سید نثار احمد نام تجویز ہوا۔ کسے معلوم تھا کہ آگے چل کر یہ برصغیر پاک و ہند میں نام کرے گا۔ ابھی گیارہ بارہ سال کی عمر ہو گی کہ معاشی مسائل سے نبٹنے کی خاطر ان کو ( اس وقت ) بمبئی کی ایک نامور قوال پارٹی میں شمولیت اختیار کرنا پڑی۔ سر تال خدائی عطیہ تھا جب کہ موسیقی کے اسرار و رموز سے کوئی واقفیت نہیں تھی۔ تب قسمت نے یاوری کی اور 1930 کے اواخر میں بمبئی کی موسیقی میں اہم شخصیت خان صاحب امین علی خان کی شاگردی میں چار سال رہے۔ یوں محض 13 سال کی عمر میں مروجہ راگ راگنیوں اور آلات موسیقی میں خاصی مہارت حاصل کر لی۔ 1939 میں صرف 15 سال کی عمر میں آل انڈیا ریڈیو میں اسٹاف آرٹسٹ ہو گئے۔ یہیں ( بمبئی ) کے ریڈیو اسٹیشن سے نشر ہونے والے ڈراموں میں گیتوں کی طرزیں بھی بنائیں۔ ان کی بنائی ہوئی دھنوں پر رفیق غزنوی اور امیر بائی کرناٹکی جیسے نامور موسیقاروں اور فنکاروں نے گایا۔ یہ معمولی بات نہیں۔ ایسے کامیاب کام کے بعد سید نثار کی ماہانہ تنخواہ بڑھا کر پچاس روپے کر دی گئی جو اس وقت ایک معقول رقم مانی جاتی تھی۔

Read more

ریاستی ٹی وی کے چہرے پر "ترک ڈرامے کی سیاہی”

آج کل ریاستی ٹی وی چینل پر ایک ترک ڈراما بڑے ذوق و شوق سے آن ائر کیا اور دیکھا جا رہا ہے۔ سچ پوچھیں تو مجھے اس کا نام اور تلفظ کسی دوائی کے نام کی طرح مشکل لگتا ہے۔ اس ڈرامے سے پہلے پی ٹی وی کو کوئی گھاس نہ ڈالتا تھا، اب اس کی ریٹنگ جیو، ہم، اور اے آر وائے سے آگے نکل چکی ہے۔ زیادہ تر لوگ اس ڈرامے کی مدح سرائی کر رہے ہیں۔

Read more

پی ٹی وی کے پروڈیوسر رومی نے اپنے ساتھ سونے سے انکار پر ڈرامے سے نکال دیا: اداکارہ سحر شنواری

اداکارہ سحر شنواری نے الزام لگایا ہے کہ پی ٹی وی کے پروڈیوسر نے انہیں اپنے ساتھ سونے کی پیشکش کی۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہپی ٹی وی ترک ڈرامے ارتغرل کو پروموٹ کیوں کر رہا ہے۔ یہ اچھا ڈرامہ ہے لیکن یہ کمرشل چینلز پر بھی دکھایا جا سکتا ہے۔ پی ٹی وی کو اپنی مقامی تاریخ کو اجاگر کرنا چاہیے۔ پی ٹی وی کو اپنے ٹیلنٹ

Read more

مردانہ کمزوری اور کورونا وائرس سے موت کے درمیان تعلق سامنے آ گیا

جرمنی میں سائنسدانوں نے مردانہ ہارمون ٹیسٹاسٹرون اور کورونا وائرس کے مابین ایک تشویشناک تعلق کا انکشاف کیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سائنسدانوں کی اس ٹیم نے اپنی تحقیق میں بتایا ہے کہ جن مردوں میں ٹیسٹاسٹرون کی مقدار کم ہو ان کی کورونا وائرس سے موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس تحقیق میں یونیورسٹی میڈیکل سنٹر ہیمبرگ ایپنڈورف کے سائنسدانوں نے کورونا وائرس کے 45 مریضوں پر تجربات کیے جو انتہائی تشویشناک حالت

Read more

کورونا وائرس کی وجہ سے آمدنی بڑھ گئی ہے: برطانیہ میں جسم فروش کمیونٹی کا انکشاف

کوروناوائرس کی وجہ سے دنیا کے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں لیکن برطانیہ میں جسم فروش کمیونٹی نے اپنی آمدنی میں اضافے کا انکشاف کیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ٹفنی نامی ایک جسم فروش لڑکی نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس اور لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ان کے دھندے میں کمی نہیں بلکہ اضافہ ہو گیا ہے۔ وہ لاک ڈاﺅن کے باوجود ملک کے طول و عرض میں سفر

Read more

ارطغرل میں” حلیمہ سلطان “ کا کردار نبھانے والی ترک اداکارہ کی بے باک تصاویر پر پاکستانی شائقین کے دل ٹوٹ گئے

وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر پی ٹی وی سے نشر کئے جانے والے ترکی کے مشہور ڈرامے ”ارتغرل“ کو پاکستان میں بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ شاید ترکی میں بھی اس ڈرامے کو پاکستان جیسی پذیرائی نہیں مل سکی۔ سوشل میڈیا پر ارتغرل اور اس کے کرداروں کی تصاویر گردش کر رہی ہیں ۔ پی ٹی وی پر اردو زباں میں نشر کے جانے والے ترک ڈرامہ نے لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا ہے۔

Read more

بھارتی فلمی صنعت کی کامیاب ترین خاتون موسیقار: اوشا کھنہ

مجھے اتنا تو پتا ہی تھا کہ اوشا کھنہ بھارت کی ایک مشہور خاتون موسیقار ہیں۔ ان کے بعض گیت مجھے زبانی یاد بھی تھے لیکن ان کے بارے میں مزید جاننے کا شوق مجھے پلے بیک سنگر ایس بی جون صاحب نے دلایا۔ فلم ’‘ سویرا ”( 1959 ) میں ماسٹر منظور حسین شاہ عالمی والے کی موسیقی میں فیاضؔ ہاشمی کا گیت“ تو جو نہیں ہے تو کچھ بھی نہیں ہے، یہ مانا کہ محفل جواں ہے حسیں

Read more

آج کافی گائیکی کی ملکہ زاہدہ پروین کی برسی ہے

کلاسیکی گلوکارہ زاہدہ پروین کی وجہ شہرت کافی گائیکی کو کلاسیکی موسیقی کے انگ سے ہم آہنگ کرنا ٹھہرا۔ زاہدہ پروین 1925ء میں امرتسر میں پیدا ہوئیں۔ زاہدہ پروین نے موسیقی کی ابتدائی تعلیم بابا تاج کپورتھلہ والے سارنگی نواز سے حاصل کی بعد ازاں وہ تقریباً سات برس تک استاد حسین بخش خاں امرتسر والے سارنگی نواز سے گائیکی کے اسرار و رموز سیکھتی رہیں۔ ان دونوں استادوں کے بعد وہ استاد عاشق علی خان پٹیالہ والے کی شاگرد

Read more

پہلا اسلامی سیکس ایجوکیشن لائیو شو، گورا بچہ کیسے پیدا کیا جائے؟ علامہ ضمیر اختر نقوی بتاتے ہیں

ریئلیٹی شو سٹار وقار زکا رمضان میں ایک منفرد آئیڈیا کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔ وقار زکا نے پہلا اسلامی سیکس ایجوکیشن لائیو شو فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام اور یو ٹیوب پر لائیو نشر کیا ہے۔ اس کی منفرد بات یہ رہی کہ اس میں سیکس سے متعلق معاملات پر اسلامی نکتہ نظر سے بات کرنے کے لئے سوشل میڈیا کے بے تاج بادشاہ علامہ ضمیر اختر نقوی شریک گفتگو تھے۔ اسے سحری سے کچھ دیر قبل لائیو نشر کیا

Read more

اداکار عرفان خان ایک فلم کا کتنا معاوضہ لیتے تھے؟ وراثت میں کتنے اثاثے چھوڑے ہیں؟

گزشتہ ہفتے دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان نے اپنی فیملی کے لیے بھاری اثاثے چھوڑے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار عرفان خان کے نام 320 کروڑ سے زائد مالیت کے اثاثے ہیں۔ فلموں اور اشتہاروں کو ذریعہ معاش بنانے والے عرفان خان کا ممبئی میں ایک گھر ہے۔ اس کے علاوہ عرفان خان کا جوہو میں ایک فلیٹ بھی ہے۔ عرفان خان نمایاں طور پر اپنے اثاثوں کی مالیت کے حساب سے

Read more

اعزاز سید کا ویڈیو فلم ریویو: بینڈٹ کوئین (پھولن دیوی)

کسی شعبے میں درجہ کمال کو پہنچنا ایک عمر کی ریاضت مانگتا ہے اور اس سفر میں بہت سے پڑاؤ آتے ہیں۔ ایسا کم ہوتا ہے کہ درجہ کمال پر پہنچنے والی شخصیت اکہری یا یک رخی ہو۔ بات یہ ہے کہ ہنر ذہانت کی جو سطح طلب کرتا ہے اس میں ممکن ہی نہیں رہتا کہ زندگی کی بوقلمونی زاویہ بدل بدل کر ذات میں منعکس نہ ہو۔ اعزاز سید ہی کو لیجئے۔ عام طور پر انہیں صف اول

Read more

عرفان خان: کئی چہرے ہیں اس دل کے

تھیٹر کو ایکٹر کا، ٹی وی کو رائٹر کا اور فلم کو ڈائریکٹر کا میڈیم کہا جاتا ہے۔ ایسا ہی ہوتا اگرعرفان خان کو فلم سکرین پرنہ دیکھا گیا ہوتا۔ وشال بھردواج کی فلم ”مقبول“ ہو یا انوراگ کیشپ کی فلم ”لنچ باکس“ ، کتنے لوگ ہیں جو ان فلموں کو ان کے ڈائریکٹرز کے ناموں سے جانتے ہیں۔ کسی فلمی خاندان سے تعلق نہ ہی چاکلیٹی شخصیت، معمولی شکل وصورت کا مالک عرفان خان ہیرو میٹیریل نہیں تھا، پھر

Read more

موسیقار شوکت علی دہلوی المعروف ناشاد

” میرے دو دادا ترکستان سے کسی مہم میں لشکریوں کے ساتھ آئے پھر یہیں کے ہو رہے۔ جب ہی ہمارے خاندان میں ہاشمی سلسلہ چلتا ہے۔ میرے ابا نے بھی بعض فلموں میں شوکت علی ہاشمی کے نام سے موسیقی دی۔ موسیقی میں ہمار ا دہلی گھرانہ ہے۔ ہمارا رستم پارک، لاہور والا مکان جب بنا تو اُس وقت اُس اسٹریٹ پر یہ اکیلا گھر تھا لہٰذا اس اسٹریٹ کا نام میرے والد نے ہاشمی اسٹریٹ لکھوایا۔ ہم لوگ

Read more

یوٹیوب پر پروگرام کرتے صحافی کے پیچھے برہنہ لڑکی نظر آنے پر ہنگامہ

سپین کا معروف ٹی وی میزبان الفونسو مرلوس لاک ڈاﺅن کی وجہ سے گھر سے ہی یوٹیوب پر لائیو شو کر رہا تھا کہ اس دوران پس منظر میں برہنہ لڑکی نظر آنے پر پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق 41 سالہ الفونسو کے اس لائیو شو میں اس کے پیچھے ایک لڑکی برہنہ حالت میں گھومتی نظر آ گئی جو اس کی گرل فرینڈ نہیں بلکہ اس کی ساتھی صحافی لڑکی تھی۔ اس

Read more

لاک ڈاﺅن کے دوران کنڈوم بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی کی سیل میں کئی گنا کمی

بیشتر ممالک میں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے کئی اشیا کی فروخت میں کمی اور بعض کی فروخت میں کئی گنا اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ کنڈومز بنانے والی یورپی کمپنی ریکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے ان کے کنڈومز کی فروخت میں بھی کئی گنا کمی واقع ہو گئی ہے۔ ریکیٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے مرد و خواتین کے ملنے کے مواقع کم ہو

Read more

عرفان خان کی موت کے بعد اہلیہ اور بیٹے کے جذباتی پیغام

دو روز قبل دنیا سے رخصت ہونے والے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار عرفان خان کی اہلیہ کی جانب سے ایک جذباتی پوسٹ سامنے آئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عرفان خان کی اہلیہ سُتاپا سکدر نے عرفان خان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر اپنی پروفائل پکچر کے طور پر لگاتے ہوئے جذباتی پوسٹ شیئر کی۔ تصویر شیئر کرتے ہوئے عرفان خان کی اہلیہ نے لکھا کہ ’میں نے کچھ کھویا نہیں ہے بلکہ بہت کچھ

Read more

ایک عظیم اداکار: عرفان خان

وہ اپنی ایک الگ ہی ڈَگر کا مسافر تھا۔ اس کی اپنی ایک لائن تھی۔ اس کے پاس شاہ رخ جیسا سٹارڈم نہیں تھا اور نہ ہی اس کے پاس ہریتک روشن جیسا بالی ووڈ چہرہ۔ لیکن اس کے پاس کچھ تو تھا جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتا تھا۔ اس کی موجودگی آپ کو سکرین پر نظریں جما کر رکھنے پہ مجبور کرتی تھی۔ اس لیے کہ اس کی اداکاری صرف الفاظ کی ادائیگی کا نام نہیں تھا بلکہ

Read more

بالی وڈ اداکار عرفان خان آئی سی یو میں زیر علاج

بالی وڈ اداکار عرفان خان ممبئی کے کوکیلابین ہسپتال کے آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ انہیں آئی سی یو میں کیوں داخل کروایا گیا ہے۔ ہسپتال نے بھی صرف ان کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے آئی سی یو میں داخل کیے جانے کے علاوہ کوئی اور تفصیل بتانے سے انکار کر دیا ہے۔ عرفان کے رشتہ داروں میں سے کسی نے بھی اس دوران باضابطہ طور پر بات کرنے سے منع کر

Read more

کورونا وائرس: ’انفلوئنسرز‘ کی چمک دمک سے بھرپور زندگی ماند کیوں پڑ رہی ہے؟

یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران انسٹاگرام پر زندگی اتنی دلکش نظر آ سکتی ہے۔ گذشتہ ماہ مانچسٹر سے تعلق رکھنے والے جیک مورس نے انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں لی گئی اپنی ایک تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔ اس تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ تیراکی کا لباس پہنے ایک سوئمنگ پول پر کھڑے ہیں اور ان کے عقب میں گلابی سورج غروب ہونے کو ہے۔ اس تصویر کے ساتھ انھوں نے یہ

Read more

میں نے پہلی مرتبہ ٹنڈولکر پر جملہ کسا تو ان کے شائستہ جواب نے مجھے لاجواب کر دیا: ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق آف سپنر ثقلین مشتاق نے شارجہ کپ 1997ء کے دوران سچن ٹنڈولکر کے خلاف ’سلیجنگ‘ پر پیش آنے والے دلچسپ واقعے سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثقلین مشتاق نے کہا کہ ”میں انٹرنیشنل کرکٹ میں اس وقت بالکل نیا تھا جب پہلی مرتبہ سچن ٹنڈولکر پر جملے کسے۔ یہ 1997ء میں کھیلا جانے والا شارجہ کپ تھا جہاں میرے سلیجنگ کرنے پر ٹنڈولکر خاموشی سے میرے پاس آئے اور کہا

Read more

سابق پورن سٹار میا خلیفہ نے لاک ڈاؤن میں خاموشی سے شادی کر لی؟

عریاں فلموں کی سابق اداکارہ، سوشل میڈیا اسٹار اور سپورٹس اینکر میا خلیفہ کے حوالے سے خبریں ہیں کہ انہوں نے شادی کرلی ہے۔ یہ خبر ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب کہ کچھ دن قبل یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ انہوں نے لاک ڈاون کی وجہ سے اپنی شادی ملتوی کردی۔ لبنانی نژاد امریکی ماڈل اور سوشل میڈیا اسٹار 27 سالہ میا خلیفہ نے چند ماہ قبل منگنی کی تھی اور اپریل میں شادی کرنے کا

Read more

پاکستان فلم انڈسٹری کی منفرد لب و لہجے کی گلوکارہ ۔ مالا

آج کل ہمارے زیادہ تر نئے گلوکار ماضی کے مقبول گلوکاروں کے گائے ہوئے مقبول گانے جھنکار کے ساتھ گا کر مشہور ہو رہے ہیں۔ پاکستانی موسیقی کی تاریخ پر اگر ایک نظر ڈالیں تو ہمیں نظر آتا ہے کہ ماضی میں ہمارے فنکاروں نے کیسے بے سروسامانی اور پرانے موسیقی کے آلات کے ساتھ کام کر کے کتنے کتنے شاہکار اور رسیلے نغمے تخلیق کیے ہیں جو آج بھی ہمارے کانوں میں رس گھولتے ہیں۔ ایک ایک گانے کے

Read more

وائلن نواز سعید احمد کی کھری کھری باتیں

گراموفون ریکارڈ، کیسٹ، سی ڈی، ریڈیو پاکستان اور دیگر ایف ایم اسٹیشنوں پر لگنے والے فِلمی اور غیر فِلمی گانے ہوں یا ٹیلی وژن پر موسیقی کی لایؤ محفلیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اِن سب کی ایک مشترکہ چیز۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میوزیشن یا سازندے۔ یہ ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو موسیقی کا جہاں بھی آباد ہے۔ میں تو یہاں تک کہوں گا کہ گیت و غزل خود سازندوں کے آگے ہاتھ باندھے کھڑے ہوتے ہیں۔ اِس میں

Read more

اداکارہ  شرتی ہاسن نے محبت میں ناکامی کے بعد زیادہ شراب نوشی سے بیمار ہونے کا اعتراف کر لیا

بالی ووڈ اداکارہ شرتی ہاسن نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں شراب پینے کی بری لت لگ گئی تھی۔ زیادہ شراب نوشی سے ان کے کیریئر پر بھی اثر پڑا ۔ یہ اثر اتنا زیادہ تھا کہ انہیں کچھ وقت کیلئے اداکاری سے بریک بھی لینا پڑگیا ۔ شرتی ہاسن نے بتایا کہ میں گزشتہ سال سے شراب سے دور ہوں اور اس کو دوبارہ ہاتھ تک نہیں لگایا ہے۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ وہ حال ہی میں سنگین

Read more

بھارتی اداکارہ صوفیہ حیات کی نیوڈ تصویر پر ہندو بھڑک اٹھے

اداکارہ صوفیہ حیات نے کچھ روز قبل انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرکے کہا تھا کہ انہیں ہندو مذہب اور اسلام سے پیار ہے ۔ ان تصاویر پر تنازع اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ اور صوفیہ حیات کو قانونی کارروائی کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ گزشتہ دنوں میں صوفیہ حیات نے یکے بعد دیگرے کئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ نیوڈ ہوکر اوم کے پینٹنگ کے سامنے پوز دیتی نظر آرہی ہیں ۔ ان کی ان تصاویر پر

Read more

جس دن اداکاری کرنے کے قابل نہ رہا، خودکشی کر لوں گا: نصیرالدین شاہ

ٹیلی ویژن سے لے کر سنیما اور سنیما سے لے کر ڈیجیٹل پلیٹ فارم تک بالی ووڈ کے قدآور اداکار نصیر الدین شاہ مسلسل ایک فنکار کے طور پر اپنی اہلیت ثابت کر رہے ہیں۔ عمر کی اس منزل میں بھی اپنی اداکاری سے لوگوں کو اپنا دیوانہ بنانے والے نصیرالدین شاہ کہتے ہیں کہ وہ ہر دن نئے سورج کے ساتھ اس اعتماد کے ساتھ اٹھتے ہیں کہ ان کے پاس کچھ ہے، جو وہ اپنے ناظرین کو دے

Read more

مزاحیہ اداکارہ چیلسی ہینڈلر نے گھر پر کورونا کا حفاظتی ماسک بنانے کا طریقہ بتا دیا

کامیڈین چیلسی ہینڈلر نے اہنی برا ہی سے کورونا ماسک بنا لیا ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے سے چیلسی نے اپنے فالوورس کو کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اپج دکھانے کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے ایک برا سے کیسے ماسک بنایا جسکتا ہے یہ بھی کرکے دکھایا۔ انہوں نے انسٹاگرام پر لکھا، "شارٹ سپلائی کے درمیان بنا ماسک، ہمیں اب معاملہ اپنے ہاتھوں میں لیناہوگا۔ مردوں کو بھی” ویڈیو میں چیلسی ایک برا سے

Read more

اداکارہ میرا کے خود کو ہوٹل میں قید قرار دینے کا پردہ چاک ہو گیا

اداکارہ میرا نے خود کو نیو یارک کے ایک ہوٹل میں قید قرار دیتے ہوئے حکومت پاکستان سے واپسی کے انتظامات کرنے کی التجا کی تھی تاہم ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اداکارہ کی حقیقت سامنے آگئی۔ خود کو کورونا وائرس کی وجہ سے ہوٹل میں قید ہونے کا دعوی کرنے والی اداکارہ میرا کی مبینہ شوہر کیپٹن نوید کے ساتھ سیرو تفریح کرتے ہوئے ویڈیوز منظر عام پر آ گئیں، نیویارک میں نوید پرویز کے ساتھ واٹس ایپ کال

Read more

ترک ڈرامہ ارطغرل : نسیم حجازی سے فاطمہ بھٹو تک

غالب امکان ہے کہ نیٹ فلکس اور یو ٹیوب کے اس دور میں ابھی بھی بہت سے ایسے لوگ موجود ہوں گے جن کے حافظے میں پی ٹی وی کے اور بہت سے شاہکار ڈراموں کی طرح سقوط بغداد کے پس منظر میں نسیم حجازی کا لکھا ہوا ”آخری چٹان“ محفوظ ہوگا۔ یہ وہ زمانہ تھا جب محترم شریف حسین عرف نسیم حجازی صاحب کے اسلامی اور تاریخی ناول پڑھنے والوں کے لئے دو دھاری تلوار کا کام کرتے تھے۔

Read more

بیوٹی سیلونز سے وابستہ 80 فیصد لڑکیاں بے روزگار ہو گئیں، حکومت اعانت کرے: اداکارہ نرگس

اداکارہ نرگس نے لاک ڈاؤن کی وجہ سے بیوٹی سیلونز سے وابستہ خواتین کی مالی مشکلات کا تذکرہ کرتے ہوئے حکومت سے فنڈز دینے کی اپیل کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ اس کاروبار سے وابستہ 80 فیصد بیوٹی سیلونز کی لڑکیاں بے روزگار ہوگئی ہیں، کئی لڑکیوں نے گھروں میں بیوٹی سروسز دینی شروع کردی جو سراسر غلط ہے۔ نرگس نے حکومت سے اپیل کی کہ بے روزگار لڑکیوں کیلئے فنڈز دیے جائیں۔ ایسے ایس

Read more

اداکارہ فریحہ الطاف نے باورچی کے ہاتھوں جنسی استحصال کا انکشاف کر دیا

معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ فریحہ الطاف نے بچپن میں والدین کی عدم موجودگی میں اپنے ہی گھر کے بنگلہ دیشی خانسامے کی طرف سے جنسی زیادتی کا نشانہ بننے کا انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے بعد والدین کی واپسی پر بھی یہ سلسلہ جاری رہا لیکن پھر جب والدہ کو بتایا تو فوری طور پر ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا اور بعدازاں اسے ڈی پورٹ کردیا گیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں فریحہ الطاف نے

Read more

عامر خان کی بیٹی ایرا خان کا بوائے فرینڈ سے بریک اپ ہو گیا

بالی ووڈ اسٹارعامر خان کی بیٹی ایرا خان کی فین فالوئنگ کسی بالی ووڈ اسٹار سے کم نہیں ہے۔ لوگوں میں ایرا خان کی زاتی زندگی کے حوالے سے کافی دلچسپی پائی جاتی ہے ۔ اب ان کے نجی تعلقات کے بارے میں خبریں گردش کر رہی ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرا خان کا ان کے مبینہ بوائے فرینڈ مشال کرپلانی کے ساتھ بریک اپ ہوگیا ہے ۔ میڈیا میں اس بریک اپ کے بارے میں کئی انکشاف

Read more

کیریکٹر ایکٹر اور پاکستان ٹیلی وژن کے اداکار کمال ایرانی

میرے ہم مکتب اور ہم جماعت سید شبیر نواز صفوی کے چچا مشہور آدمی تھے۔ اکثریت کے چچا اور ماموں ویسے ہی پیارے اور میٹھے ہوتے ہیں اور شبیر کے یہ چچا کمال ایرانی تو واقعی کمال کے چچا تھے۔ 05 اگست 1932 بروز جمعہ، پیدا ہونے والے کمال الدین صفوی المعروف کمال ایرانی، پاکستانی فلمی صنعت کا ایک روشن ستارہ ہیں۔ پاکستان فلم ڈیٹا بیس کے مطاق انہوں نے 244 فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ اِن میں 188

Read more

کیا یہ عالمی وبا سنیما گھروں کو ختم کر دے گی؟

ہم سب نئے زمانے کی ایک اجتماعی علت کا سامنا کر رہے ہیں اور ساتھ ہی اس دور میں برپا ہونے والے سماجی تغیرات کی ابتدائی صورت کا مشاہدہ کرتے ہوئے قیاس آرائیوں، اندیشوں، مزاحمتوں اور حکائتوں کے مراحل سے بھی گزر رہے ہیں۔ اسی تناظر میں آج کا مقالہ عالمی سنیما کی صنعت سے جڑے کچھ حقائق اور خدشات کا احاطہ کرتے ہوئے اس صنعت سے وابستہ ماہرین کی آرا اور تجزیات پر مبنی ہے۔ کینیڈا کے میڈیا ماہر

Read more

اسد بخاری: فلمی ستاروں کی کہکشاں کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا

فلمی ستاروں کی کہکشاں کا ایک اور ستارہ ڈوب گیا، اسد بخاری 14 اپریل کو انتقال کرگئے، مرحوم نے آسو بلا، خانزادہ، ظلم دا بدلہ، دھیاں نمانیاں، پتر جگے دا، نواب زادہ، پگڑی سنبھال جٹا، موج میلہ، چن مکھناں، جند جان اور دلاں دے سودے سمیت درجنوں فلموں میں کام کیا، 70 کی دہائی میں اسد بخاری کا نام فلم کی کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتا تھا، ان کا تعلق گکھڑ سے تھا جہاں وہ 1924 میں پیدا ہوئے، انہوں

Read more

آئیے ٹیلی ویژن ڈراما اور فلم لکھیں

ہمارے یہاں قصہ گوئی کی ایک تاریخ ہے۔ ہم برصغیر والوں کی تاریخ ایران عرب کی کہے بہ غیر مکمل نہیں ہوتی۔ عرب میں داستان گوئی کی روایت بڑی مضبوط رہی ہے۔ "لیلا مجنوں” سے برصغیر والے بھی واقف ہیں۔ ایران کے "شیریں فرہاد”، "رُستم و سہراب” سے لے کر کے "قصہ چہار درویش”، "طلسم ہوش رُبا” اور سیکڑوں اساطیر آج بھی ان کی داستان گوئی کے فن کی عظمت کا پتا دیتی ہیں۔ داستان سُننے اور داستان کہنے میں

Read more

مفتی عبدالقوی نے خفیہ طور پر بڑے گھرانے کی خاتون سے نکاح کا اعتراف کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی نے بالآخر اپنے خفیہ نکاح کا اعتراف کر لیا ہے اور صحافی مبشر لقمان کے ساتھ انٹر ویو میں انہوں نے کافی تفصیلات بھی بتا دی ہیں تاہم انہوں نے خاتون کا نام بتانے سے گریز کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مفتی عبدالقوی نے صحافی مبشر لقمان کو خصوصی انٹرویو دیا جو کہ انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر بھی جاری کیا ، اس خصوصی انٹرویوکے دوران مبشر

Read more

شادی کے بعد شاہ رخ خان نے نوبیاہتا بیوی گوری سے کہا تھا: برقع پہنو اور نماز پڑھو

بھارتی فلم  اندسٹری کی سرکردہ جوڑی شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کے بارے مین دلچسپ انکشاف ہوا ہے۔ شاہ رخ خان اور گوری کی شادی کو 28 سال ہو گئے ہیں ۔ دونوں کو بالی ووڈ کا آئیڈیل جوڑا مانا جاتا ہے ۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ شادی کے بعد شاہ رخ خان نے ایک موقع پر اپنی اہلیہ کو نماز پڑھنے اور برقع پہننے کیلئے کہا تھا ۔ شاہ رخ خان کی گوری

Read more

جنسی گڑیا نے ہماری شادی ٹوٹنے سے بچا لی: ٹیکساس کے میاں بیوی کا انکشاف

امریکہ میں جنسی گڑیا کی محبت میں گرفتار ہونے والے ایک میاں بیوی نے انکشاف کیا ہے کہ اس جنسی گڑیا نے ہماری شادی ٹوٹنے سے بچا لی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 48 سالہ ڈیریس میگزی اور 45 سالہ شیلے کا کہنا ہے کہ جنسی روبوٹ کی محبت نے ان کی شادی بچا لی ہے۔ اگر یہ ان کی زندگی میں نہ آتی تو اب تک ان کی طلاق ہو چکی ہوتی۔ ڈیریس اور شیلے کا کہنا تھا کہ

Read more

کون سی فلم دیکھی؟

کون سی فلم دیکھی؟ کیسی لگی؟ کون کون تھا؟ ایسا لگتا ہے کہ کان یہ آوازیں سننے کو ترس گئے ہیں۔ آج ایک پرانی فلم دیکھتے ہوئے یادوں کے جھروکوں میں جھانکا تو اس طرح کے مناظر منعکس ہونے لگے : یہ 1970 ء کی دہائی کے نصف کا زمانہ تھا ہم راولپنڈی شہر کے مغربی کنارے پر ویسٹرج میں رہائش تھے۔ ویسٹرج سے صدر یا راجہ بازار کا ڈبل ڈیکر بس کا کرایہ تیرہ پیسے، ٹانگے کا کرایہ پچاس

Read more

پاکستان فلم کی عہد ساز شخصیت: گیت نگار تنویر نقوی

برِ صغیر کے نامور گیت نگار تنویر ؔ نقوی کے فلمی گیت پاک و ہند کی تقسیم سے پہلے ہی عوام میں بے حد مقبول ہو گئے تھے۔ ”دنیائے ادب و فلم میں تنویر ؔنقوی کا نام ایک معتبر، صاحب ِکمال و جمال اور مستند فطری شاعر کے طور پر زندہ و تابندہ و پائندہ ہے۔ سید خورشید علی نقوی پورا نام، تنویرؔ تخلص کے ساتھ تنویر ؔ نقوی مختصر سے دو لفظی ادبی نام کے ساتھ ایک طویل مدت

Read more

پورن سٹار آسا اکیرا نے اپنی آمدنی کورونا وائرس سے مقابلے کے لیے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا

عریان فلموں کی معروف اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق امریکی اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ ”میں عریاں فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ سے اس ایک مہینے میں جتنا کماﺅں گی وہ تمام رقم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی کے لیے عطیہ کروں گی۔“ 34سالہ آسا اکیرا نے ایک اور پوسٹ میں

Read more

بھارتی اداکارہ مانوی گگرو کو جنسی تعاون کے بدلے میں تین گنا زیادہ معاوضے کی پیشکش کی گئی

بعروف بھارتی اداکارہ مانوی گگرو کئی فلموں اور ویب سیریز کے ذریعہ اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں۔ حال ہی میں ان کی فلم شبھ منگل زیادہ ساودھان بھی ریلیز ہوئی تھی۔ مانوی گگرو نے ایک انٹرویو میں اپنے کاسٹنگ کاوچ تجربہ پر کھل کی بات کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک سال پہلے انہیں ایک پروڈویسر کا فون آیا تھا، جس نے انہیں ایک ویب سیریز کی پیشکش کی تھی۔ اداکارہ نے بتایا کہ پروڈیوسر نے جب

Read more

مجھے ہندی فلم انڈسٹری میں ایسا فحش تجربہ ہوا کہ ہندی فلموں سے توبہ کر لی: نیرو باجوہ

لونگ لاچی گانے سے شہرت پانے والی اداکارہ نیرو باجوا نے سال 1998 میں دیوانند کی فلم "میں سولہ برس کی” سے ہندی فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی اور اب وہ پنجابی فلمی دنیا کا ایک مشہور چہرہ ہیں ۔ حال ہی میں پنجابی فلم سے بالی ووڈ کی طرف واپسی کے سوال پر اداکارہ نے ایک سنسنی خیز انکشاف کیا اور بتایا کہ انہیں بالی ووڈ میں ایک خوفناک فحش تجربہ سے گزرنا پڑا، جس

Read more

ٹیکسی ڈرائیور: فلم جس نے امریکی صدر کو تقریبا ہلاک کر دیا

پانچ سال قبل، بل او رئیلی اور مارٹن ڈوگارڈ کی کتاب ”کلنگ ریگن“ منظر عام پر آئی اور بیسٹ سیلر رہی، یہ کتاب 1981 ء میں امریکی صدر رونلڈ ریگن پر ہونے والے قاتلانہ حملہ کی روداد ہے۔ ایک ایسا حملہ جس نے ان کے دور صدارت کو یکسر بدل دیا۔ آج ریگن کو گزشتہ پچاس سالوں کا بہترین امریکی صدر گردانا جاتا ہے، ان پر ہونے والے حملے کی کہانی حیران کن ہونے کے ساتھ ساتھ دلچسپ بھی ہے۔

Read more

نمّی۔ جیا بے قرار ہے

بڑی بڑی خوبصورت آنکھوں والی نمّی رخصت ہوگئیں۔ نمّی 50 اور 60 کی دہائی کی بے حد مشہور ہندوستانی اداکارہ تھیں۔ پرانی فلموں کے شائق ان کے نام اور کام سے خوب واقف ہیں۔

نمّی کا حقیقی نام نواب بانو تھا۔ انہیں یہ فلمی نام ’نمّی‘ راج کپور نے دیا تھا۔ وہ 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد عبدالحاکم ایک ملٹری کانٹریکٹر تھے۔ جب وہ صرف 11 سال کی تھیں، ان کی ماں کا انتقال ہوگیا اور نمّی اپنی نانی کے ساتھ رہنے کے لیے ایبٹ آباد چلی گئی آئیں، لیکن 1947 میں ملک کی تقسیم کے بعد جب ایبٹ اباد پاکستان میں شامل ہوگیا تو نمّی اپنی نانی کے ساتھ بمبئی منتقل ہو گئیں اور یہیں فلمی دنیا کے ساتھ ان کا تعلق قائم ہوا۔

Read more

عزیز میاں قوال کے ساتھ ایک یادگار شام

فروری کی ایک خنک شام سب دوست میرے گھر پر جمع تھے اور گاؤں کے دربار کا عرس کا معاملہ زیر بحث تھا جو ہم مارچ کے دوسرے ہفتے میں مناتے تھے۔ صوبیدار لیاقت ہماری کمیٹی کا سب سے سرگرم رکن تھے جو بار بار مجھ سے پوچھ رہے تھے کہ اس دفعہ کس قوال کو عرس پر بلائیں گے۔ میں اس بارے میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ چوہدری زمان نے کہا یار اس دفعہ تو عزیز میاں

Read more

وبا کے دنوں میں دیکھی جانے والی فلمیں ( دوسرا حصہ)

راقم نے چند دن پہلے جب اسی نام سے انگریزی فلموں کی ایک فہرست بنا کر آپ کی خدمت میں پیش کی تھی تو میرے بھائی احسن عباسی صاحب نے مشورہ دیا تھا کہ ایک فہرست ہندی اور پاکستانی فلموں کے حوالے سے بھی ہو جائے۔ میں نے سرِ تسلیم خم کرتے ہوئے ایک ہندی فلموں کی فہرست بنائی جو آپ کے پیشِ خدمت ہے۔ آوارہ۔ 1951 مکیش کا یہ لازوال گیت ”آوارہ ہوں، یا گردش میں ہوں آسمان کا

Read more

تیسری قسم: مارے گئے گلفام

فلم ’تیسری قسم‘ پھنیشور ناتھ رینو کی ہندی کہانی ’مارے گئے گلفام‘ کے پلاٹ پر مبنی ہے۔ باکمال باسو بھٹا چاریہ نے اس فلم کی ہدایات دی ہیں۔ فلم کے مرکزی کرداروں میں راج کپور اور وحیدہ رحمان کو منتخب کیا گیا۔ شنکر داس کیسری لال 30 اگست 1923ء کو راول پنڈی میں پیدا ہوئے؛ وہ ’شیلندر‘ کے قلمی نام سے جانے جاتے ہیں۔ فلم ساز، ہدایت کار، مصنف و شاعر گلزار کا کہنا ہے، ہندستانی سینما کا سب بہترین

Read more

تھائی لینڈ کے بادشاہ 20 داشتاؤں کے ساتھ جرمنی کے ہوٹل میں قرنطینہ ہو گئے

تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا وجیرالونگ کورن اس وقت جرمنی میں موجود ہیں اور وہاں انہوں نے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے خود کو 20 لڑکیوں اور درجنوں خدام کے ہمراہ قرنطینہ میں رکھ لیا ہے۔ دی انڈیپنڈنٹ کے مطابق 67 سالہ بادشاہ نے جرمنی کے شہر گارمیخ پرتن کریچن میں واقع ایک فائیو سٹار لگژری ہوٹل پورے کا پورا بک کروایا ہے جہاں وہ اپنے لاﺅ لشکر اور 20 داشتاﺅں کے ساتھ قرنطینہ میں ہیں۔ بادشاہ کی چار

Read more

عامر خان کی بیٹی ایرا خان ایک خاتون اداکارہ سانیا ملہوترا کو ڈیٹ کرنا چاہتی ہیں

بھارتی سپر سٹار عامر خان کی بیٹی ایرا خان نے ابھی کسی فلم میں کام نہیں کیا لیکن انکے مداحوںکی تعداد کسی سپر اسٹار سے کم نہیں ہے۔ ایک طرف عامر خان اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کے بارے میں سرخیوں میں ہیں، دوسری طرف ان کی لاڈلی بیٹی ایرا خان بھی سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ حال ہی میں ایرا خان نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا بیان دیا جس کو سن کر سبھی حیران رہ

Read more

مولوی ناصر مدنی کا ”سافٹ وئیر” بھی اپ ڈیٹ ہو گیا: لاہور پولیس کی بریفنگ کے بعد کرونا پر نئی ویڈیو جاری کر دی

معروف عالم دین مولوی ناصر مدنی بھی کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کیخلاف احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کے حامی ہو گئے ہیں اور اس حوالے سے انہوں نے نئی ویڈیو بھی جاری کر دی ہے جس میں انہوں نے اس مشکل وقت میں تمام اداروں کا ساتھ دینے کی اپیل کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی موذی وبا پھیلنے کے بعد مولوی ناصر مدنی کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کورونا وائرس کے خلاف حکومتی اقدامات اور

Read more

فیشن ڈیزائنر ماریہ بی کا جھوٹ پکڑا گیا، وزیراعظم عمران خان نے کسی رابطے کی صاف تردید کر دی

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماریہ بی کے ملازم کے حوالے سے کیس کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ ماریہ بی کے کیس میں اثر انداز ہوئے اور ان کے شوہر کو رہا کروایا، ماریہ بی نے آ پ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ اس سوال پر وزیراعظم نے کہا کہ مجھے اس کیس کا کوئی علم نہیں، نہ تو مجھے اس حوالے

Read more

لاک ڈاﺅن میں وقت گزارنے کیلئے جنسی پارٹنر کی ضرورت ہے: خوبرو روسی ماڈل کا پیغام

لندن میں مقیم ایک خوبرو روسی ماڈل نے کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن کے دوران وقت گزاری کے لیے جنسی پارٹنر کی خواہش ظاہر کی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس 26سالہ ماڈل کا نام ماریا لیمن ہے جس کے انسٹاگرام پر 5 لاکھ 87 ہزار سے زائد فالوورز ہیں۔ اس نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ لاک ڈاﺅن کی وجہ سے لندن میں پھنس گئی ہے اور اکیلی رہ رہی ہے۔

Read more