مریضِ پاکستان اور اس کا قابل معالج

نہ آپ سے آج تک یہ ملک سنبھلا، نہ ہی کسی اور کو سنبھالنے کا پورا موقع دیا۔ نہ آپ نے اپنی صلاحیت و قابلیت کی خود احتسابی کی اور نہ ہی کبھی عام آدمی کو اس قابل سمجھا کہ اپنی قسمت کا فیصلہ خود کر پائے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

آصف زرداری اور شہباز شریف کا امتحان

آصف علی زرداری دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس طرح 8 فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد نئی اسمبلیوں اور حکومتوں کی قیام کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا، وہ آصف زرداری کے انتخاب کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ اب سب منتخب ارکان، عہدیداران اور سیاسی لیڈروں و پارٹیوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مل کر ملک کو مسائل سے باہر نکالنے کے

Read more

پنڈت نہرو کا دادا کشمیری پنڈت تھا یا دہلی کا مغل کوتوال؟

دہلی کا تخت چھینا جا چکا تھا۔ لال قلعہ پہ برطانوی جھنڈا لہرا تھا۔ تحریک آزادی غدر کا نام پا چکی تھی۔ انگریزی افواج کتوں کی طرح سونگھتی مغلیہ شاہی خاندان کے افراد، ان کے بچوں، عزیز و اقارب اور ہمدردوں کو کونوں کھدروں سے بھی ڈھونڈتی سر قلم کرتی جا رہی تھیں۔ کوئی ایسا متنفس باقی نہ رہے جو کل کہاں مغلیہ سلطنت کا وارث ہونے کا دعویٰ کر سکے۔ اس عتاب کا نشانہ غیر مسلم، ہندو سکھ وغیرہ

Read more

زمین سے اینڈرومیڈا گلیکسی تک (مکمل کالم)

ہیوسٹن/ واشنگٹن۔ یکم جنوری 2094 : انسانوں کی زمین سے مریخ پر منتقلی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں پہلا خلائی جہاز آج شام کو ہیوسٹن کے جانسن سپیس سنٹر سے روانہ ہو گا۔ جہاز میں امریکی ارب پتی، سیاست دان، اعلیٰ عہدے دار اور ہالی وڈ کی مشہور شخصیات سفر کریں گی۔ مریخ پر ان کی رہائش کے تمام انتظامات پہلے ہی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پچیس برس قبل مریخ پر پانی

Read more

انقلاب کے وقت کے فرانس اور پاکستان کے موجودہ حالات میں یکسانیت

انقلاب فرانس کی وجوہات بہت زیادہ تھے۔ یہ انقلاب دہائیوں سے پرورش پا رہا تھا۔ اس انقلاب کو گرمانے کے لیے ہر طرح کا ایندھن تیار کیا گیا۔ عیسائی مذہبی انتہا پسندی، بدترین انتظامی صورتحال، کسانوں کا بدترین استحصال، امیروں، جاگیرداروں اور مذہبی دولت مند طبقوں کو ٹیکس میں چھوٹ دینا، ملک کے وسائل کو مخصوص افراد کے فائدے کے لیے بے دریغ استعمال کرنا، حکومتی سطح پر ہر جگہ کرپشن کا مسلسل بڑھنا، مخصوص تجارتی طبقے کا اجناس، دوائیوں،

Read more

جبری مباشرت اور معاشرے کی لاعلمی

کراچی کی ایک عدالت نے جب ”جاوید“ نامی ایک شخص کو اپنی زوجہ ”شہربانو“ کے ساتھ جبری مباشرت کا جرم ثابت ہونے پر، تین سال قید کی سزا اور 30 ہزار روپیہ جرمانہ عائد کیا تو یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ بن گیا اور اس عدالتی فیصلے نے پوری دنیا میں کھلبلی مچا دی۔ دنیا کے بہت سے علماء و مشائخ کے درمیاں بحث کا ایک نیا موضوع کھل گیا۔ لہذا یہ بات سوشل میڈیا کی بدولت

Read more

تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟

چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44 برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / تین کے منقسم فیصلے سے نواب محمد احمد خان کے مقدمہ قتل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کی تھی۔ نصف صدی کے اس سفر میں سپریم کورٹ کی عمارت ہی پشاور روڈ

Read more

شفقت آنٹی کا انسپکٹر شوہر: گھریلو تشدد کی ایک کہانی

ہم اسکول میں پڑھتے تھے شاید چھٹی ساتویں جماعت کی بات ہوگی، گلشن اقبال کی ایک بلڈنگ میں رہتے تھے، ایک فلور پہ چار اپارٹمنٹ تھے برابر میں جنّت آنٹی اپنی بیٹی کے ساتھ رہتی تھیں ہسپتال میں کام کرتی تھیں، ان کے سامنے والا گھر شریف صاحب کا تھا، یہ پشاور کے بھلے لوگ تھے، فلور کا چوتھا گھر اس لحاظ سے منفرد تھا کہ یہاں آنے والے کرائے دار اپنے پیچھے کوئی نہ کوئی کہانی چھوڑ جاتے تھے،

Read more

گرین زون فلاسفی والے ڈاکٹر خالد سہیل پاکستان میں سستی پھیلا رہے ہیں

ڈاکٹر خالد سہیل نہ صرف خود انتہائی سست انسان ہیں بلکہ ہر جگہ سستی پھیلاتے بھی ہیں۔ یقین کریں وہ اتنی سستی پھیلاتے ہیں کہ اگر کسی فاسٹ باؤلر سے مل لیں تو وہ بے چارہ گھوم کر محض ایک سپن باؤلر رہ جاتا ہے۔ شکر ہے کہ شعیب اختر کی ان سے ملاقات نہیں ہوئی ورنہ اس کی بال کی سپیڈ کبھی بھی سو کلومیٹر والا ہدف پار نہ کر پاتی۔ وہ اتنے سست ہیں کہ پاکستان کے برابر

Read more

تاریخ کو "درست کرنا”، محض شاعری ہے

محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل

Read more

احتجاج کی سیاست اور ملک کا مستقبل

ملک میں اسمبلیوں نے کام شروع کر دیا ہے اور نئی حکومتیں قائم ہو گئی ہیں لیکن اس بات کے آثار دکھائی نہیں دیتے کہ ملک کی تمام سیاسی قوتیں بھی صورت حال کی سنگینی کو سمجھتے ہوئے گروہی اختلافات پس پشت ڈال کر پاکستان کی فلاح اور موجودہ دگرگوں معاشی صورت حال سے نکلنے کے کسی ایک نکاتی منصوبہ پر اکٹھے ہو سکتی ہیں۔ اس انتشار کے اشارے صرف تحریک انصاف ہی کی طرف سے سامنے نہیں آئے بلکہ

Read more

بھٹو صاحب کا مقدمہ: صدارتی ریفرنس میں کیا سقم تھا؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی سزائے موت کے بارے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی اور کل سپریم کورٹ نے اپنی مختصر رائے جاری کی۔ اور اسے چیف جسٹس جناب فائز عیسیٰ صاحب نے خود عدالت عظمیٰ میں پڑھ کر سنایا۔ اس کے مطابق اس وقت جس طرز پر لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اس مقدمہ کی سماعت کی گئی اس سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے۔ اور جس طرز پر اس مقدمہ کی

Read more

چوتھا پنگا : پہلی کمائی اور فرہاد علی تیمور نے لگایا ہمارا سلیمانی سرمہ

پچھلا خلاصہ :راوی، انجینئرنگ کے سال آخر کا طالب علم، اگست 1987 کی ایک دوپہر ریڈیو پاکستان کراچی سے واپس گھر جاتا ہے، ایمپریس مارکیٹ صدر میں جیب کٹنے کا احساس ہوا۔ گھر واپسی کا سب سے سستا ممکنہ کرایہ تیس پیسے بھی پاس نہیں تھا۔ وہیں سڑک کنارے تماشا لگائے ایک مداری کی مدد سے اس کا سرمہ سلیمانی، منجن اور سانڈے کا تیل بیچنے کی کوشش کی اور اس دوران جب سر پر پڑی تو مجھے صادقین کی

Read more

دوبارہ راستہ نہ کھو دینا

وزیرا عظم شہباز شریف نے جن حالات میں اپنا دور حکومت شروع کیا ہے وہ نہایت گمبھیر ہیں۔ لیکن یہ کسی حد تک ویسے ہی ہیں جن میں ان کے بڑے بھائی، نواز شریف نے چوبیس اکتوبر 1990ء کے انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ اقتدار سنبھالا تھا۔ اس وقت ملک اقتصادی بحران کی زد میں تھا کیونکہ امریکہ نے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر پریسلر ترمیم کے تحت معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں اور تمام امداد معطل کردی

Read more

موہنی مصلن

کھلی کھلی اجلی سی سردیوں کی دھوپ میں سرسوں کے پھول لہرا کر موسم کو زرد رنگ دے گئے تھے۔ یہ لپکتا لہکتا کھیت برف پوش پہاڑوں کی یخ بستہ ہوا میں تیلئر کی ڈار کی طرح اوپر سے اوپر جا تا دکھائی دیتا تھا۔ اس نے دو پھول توڑ کر ہاتھ میں پکڑ لیے اور ایک ایک کر کے اس کی پتیوں کو سہلانے لگی جیسے سنار کی نرم و نازک انگلیاں سنہری جھمکوں کو چمکا رہی ہوں پھر

Read more

دستور کو ہمارے بورژوا نے ریپبلیکن کیلنڈر بنا دیا

دنیا میں بیشتر جنگیں تو اقتدار اور طاقت میں اضافے کے لیے لڑی گئیں مگر تاریخ میں چند ایک جھگڑے آئین بچانے کے لیے بھی ہوئے۔ یہ جنگیں اور جھگڑے جو آئین بچانے کے لیے ہوئے یہ سب مہذب، شعور یافتہ اور تعلیم یافتہ لوگوں نے لڑے ہیں۔ انقلاب فرانس کو تاریخ میں بہت نمایاں مقام دیا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسا انقلاب نہیں تھا کہ ایک دن میں سارے لوگ گھروں سے سر پر کفن باندھ کر نکل آئے

Read more

ڈاکٹر وادھو کی شوگر کا علاج کیوں نہ ہو سکا؟

ڈاکٹر وادھو کو جب اپنے علم و حکمت کی دھاک بٹھانا ہوتی تو پھر وہ مریض کو ٹونٹیاں لگا کر چیک کرتا۔ یہ بلڈ پریشر معلوم کرنے کا آلہ تھا جو عرصہ دراز سے ڈاکٹر کا ساتھی تھا۔ ویسے تو ان کا تجربہ ہی اس قدر تھا کہ وہ مریض کی نبض سے ہی اس کی بیماری کی درست تشخیص کر لیتے۔ لیکن پھر بھی وہ کبھی کبھار بلڈ پریشر معلوم کرنے کا آلہ اور تھرمامیٹر کا بھی استعمال کر

Read more

بھٹو کیس : ری ٹرائل کے لئے مناسب قانون سازی کی جائے!

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے 1978 میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو دی جانے والی سزائے موت کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس مقدمہ کے دوران میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے تھے۔ یہ رائے 2011 میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے دائر کیے گئے ریفرنس پر سماعت کے بعد دی گئی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کے

Read more

ہمارے ہنر کا کوئی مول لگانے والا بھی نہیں

ہمارے سیاسی رہنما اور خودساختہ قائدین قوم اٹھتے بیٹھتے ہمیں بتا رہے ہیں کہ ہمارا بنیادی قومی مسئلہ معیشت ہے۔ بات باون تولے پاؤ رتی درست ہے لیکن یہ کوئی نہیں بتاتا کہ ہماری معیشت کی نوعیت دراصل ہے کیا؟ الحمد للہ آج پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی 1992ء میں پیدا نہیں ہوئی تھی۔ تب معیشت کے ماہر ہمیں بتاتے تھے کہ ہم نے افغانستان کی جنگ جیت لی ہے۔ تاہم یہ بتانے کی ضرورت محسوس نہیں کرتے تھے

Read more

اعلی افسران قابل مگر سول سروس زوال پذیر ہے! (مکمل کالم)

اعلیٰ سرکاری افسران کا اجتماع تھا، ہر صوبے اور سروس کے افسر موجود تھے، پاور پوائنٹ پریزنٹیشنز دی جا رہی تھیں جن میں گمبھیر حکومتی مسائل کا حل پیش کیا جا رہا تھا۔ ایسی ہی پریزنٹیشن ایک جہاندیدہ افسر نے بھی دی جو سرد و گرم چشیدہ تھے، ملک کا کوئی ایسا کلیدی عہدہ نہیں تھا جس پر وہ فائز نہ رہے ہوں اور کوئی ایسی حکومت نہیں تھی جس کے ساتھ انہوں نے کام نہ کیا ہو۔ لب لباب

Read more

کیا فوج پر اعتبار کر لیا جائے؟

راولپنڈی میں منعقد ہونے والی 263 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں سیاسی استحکام پر زور دیا ہے اور منتخب حکومت کو سکیورٹی خطرات نمٹنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، ون ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپور مدد فراہم کرنے کا عزم کیا ہے۔ سوال ہے کہ کیا غیر جانبداری کے بارے میں فوج کے اعلان

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: اختتامیہ

میں نے  گزشتہ بارہ مضامین میں اسلام کے سنہری دور میں اسلامی معاشروں میں فلسفیانہ اور دیگر دلائل کی بنیاد پر خدا کی فطرت اور خصوصیات کی تلاش کو پیش کرنے کی کوشش کی۔ اسلام کے سنہری دور کو تقریباً آٹھویں صدی کے وسط سے تیرہویں صدی کے وسط تک کا زمانہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں اسلامی تہذیب کا عروج آٹھویں صدی میں اس وقت شروع ہو چکا تھا جب اسلامی فقہ کی تشکیل ہوئی تھی۔

Read more

امریکی انسان دوست اور ہم انسان دشمن کیوں ہیں

میں گزشتہ دس برسوں سے کچھ عالمی اخبارات آن لائن پڑھتا ہوں، نیویارک ٹائمز بھی ان میں سے ایک ہے۔ 24 فروری کو اس اخبار کے صفحہ اول پر خبر چھپی کہ ایک پروفیسر نے اپنی میڈیکل کالج کو ایک ارب ڈالر عطیہ کر دیے۔ ایک ارب ڈالر بہت بڑی رقم ہے یعنی پاکستان کا پانچ برس کا کل وفاقی اور صوبائی تعلیمی بجٹ بھی اتنا نہیں بنتا۔ اتنے سارے پیسے صرف ایک کالج کو عطیہ میں ملے یہ بڑی

Read more

پنگوں کی کتھا۔ تیسرا پنگا : من کہ بقلم خود کیرو ثانی سے گیدڑ سنگھی کو پالنا

پچھلا خلاصہ : میں این ای ڈی کراچی میں الیکٹریکل انجینئرنگ کے سال آخر میں تھا۔ اگست 1987 کی ایک دوپہر ریڈیو پاکستان سے واپس گھر آتے ایمپریس مارکیٹ صدر میں جیب کٹنے کا احساس ہوا۔ میرے پاس گھر واپسی کا سب سے سستا ممکنہ کرایہ تیس پیسے بھی نہیں تھے۔ اس حصول کے لئے میں نے وہیں سڑک کنارے تماشا لگائے ایک مداری کی مدد سے اس کا سرمہ سلیمانی، روغن سانڈ اور سلاجیت بیچنے کی کوشش کی اور

Read more

گاؤں میں مردے زندہ کرنے والا ایک ڈاکٹر

جونہی جنازہ میرے پاس سے گزرا میں ٹھٹھک گیا۔ میں نے کفن میں ملبوس میت پر نگاہ ڈالی اور جنازہ اٹھانے والے لوگوں کو جنازہ نیچے رکھنے کا اشارہ کیا۔ انہوں نے تذبذب کی حالت میں جنازے کو نیچے اتار کر زمین پر رکھا۔ تو میں نے ان سے درخواست کی کہ میں مردے کا منہ دیکھنا چاہتا ہوں۔ ایک بزرگ نے کفن کھول کر مجھے میت کا چہرہ دکھایا۔ میں تو چہرہ دیکھتے ہی بھانپ گیا تھا کہ یہ

Read more

زندگی کی چند ’عیاشیاں‘ (مکمل کالم)

میرے ایک بے حد عزیز دوست ہیں جنہیں سفر کرنے کا بہت شوق ہے، اس شوق کی تکمیل کی خاطر وہ اپنے پاسپورٹ پر مختلف ممالک کے ویزے لگوا کر رکھتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے امریکہ کے ویزے کی درخواست دی جو قبول ہو گئی، سفارت خانے نے انہیں نیلے رنگ کا ایک پرچہ تھما دیا جس پر ’ویزہ منظور ہے‘ لکھا ہوا تھا اور کہا کہ پاسپورٹ چند روز میں مل جائے گا۔ تاہم کچھ دنوں تک جب

Read more

کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟

اسد طور سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ کبھی سیانا لگا۔ کبھی کبھی اس کے یوٹیوب چینل پر بٹن دبا دیتا تھا۔ منحنی سا، جذباتی سا، گلی کی نکڑ پر کھڑا لڑکا جو ہاتھ ہلا ہلا کر کبھی ٹھنڈی کبھی تلخ زبان میں باتیں کرنے والا۔

Read more

بننا صادقین کا شاگرد اور کام کرنا میرا سری دیوی کے مقابل

جہاں تک میرے علوم مخفی پر دسترس کا حال تھا وہ ایک طرف میں زندگی بھر ڈرائنگ میں نکما رہا۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اسکول میں ٹیچرز کے لئے مشکل ہوتی تھی کہ ہر مضمون میں سو 100 لانے والا کلاس مانیٹر اور ان کا چہیتا طالب علم ڈرائنگ میں فیل ہوتا تھا۔ لیکن وہ چپ چاپ مجھے تیس چالیس دے کر مجبوراً پاس کر دیتے۔ چند سال پہلے، میں ٹی وی اسٹیشن

Read more

بھوکوں پر فائرنگ: غزہ میں انسانیت کش جنگ کا نیا المناک پہلو

امریکی صدر جو بائیڈن نے امید ظاہر کی ہے کہ اسرائیل اور حماس رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی پر آمادہ ہوجائیں گے تاہم انہوں نے اس بارے میں تفصیلات بتانے سے گریز کیا ہے۔ دوسری طرف امریکہ نے سلامتی کونسل میں غزہ کے بھوکے لوگوں پر فائرنگ کرنے کے واقعہ کی مذمت کے لیے جاری کیے جانے والے بیان کو ویٹو کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں فلسطینی اتھارٹی کے نمائندے ریاض منصور نے بتایا ہے کہ الجزائر کی

Read more

میرا باس

جنوں پریوں کا گانا (4) ’استاد جی نے گویے کو پرکھنے کے لیے چار چیزیں بتائیں، سر، راگ داری، لے کاری اور روح داری، یہ چار چیزیں پوری کسی گائیک میں نظر نہیں آئیں گی، سب میں کسی نہ کسی ایک چیز کی کمی ہوگی لیکن یہ پوری چار چیزیں استاد جی میں تھیں، استاد جی ست پٹیا گائیک تھے جنہیں سنگیت میں سمپورن گائیک کہتے ہیں‘ (انعام علی خان۔ استاد سلامت علی خاں صاحب کے شاگرد خاص) ’استاد سلامت

Read more

قوم، ملک، سلطنت: علی عثمان قاسمی کا فرض کفایہ

قیام پاکستان کے فوراً بعد تاریخ نویسی نے بٹوارے کے تناظر میں خاص اہمیت حاصل کر لی تھی۔ یہ محض زمین پر کھینچی گئی لکیر یا مالی اور عسکری اثاثوں کی تقسیم کا سوال نہیں تھا۔ دونوں نوآزاد ممالک کو ایک ہزار سالہ تاریخ کے ملبے سے اپنی ثقافتی میراث، تمدنی روایت، تاریخی بیانیہ اور مخصوص اجتماعی شناخت بھی برآمد کرنا تھی۔ نوآبادیاتی تسلط سے آزادی کی تحریک، ایک مضبوط سیاسی جماعت اور قدیم تہذیبی میراث جیسے عناصر بھارت کے

Read more

دھاندلی کے خلاف احتجاج سے پہلے مینڈیٹ کی چوری ثابت ہونی چاہیے

صوبوں میں حکومت سازی کے بعد اب مرکز میں نئی حکومت کے قیام کی طرف پیش رفت جاری ہے۔ آج قومی اسمبلی میں اتحادی پارٹیوں کے مشترکہ امیدوار سردار ایاز صادق اسپیکر اور سید غلام مصطفے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہو گئے۔ انہیں بالترتیب 199 اور 197 ارکان نے ووٹ دیا۔ جبکہ سنی اتحاد کونسل (تحریک انصاف) کے امیدوار عامر ڈوگر کو 91 ووٹ ملے۔ البتہ تحریک انصاف کا مسلسل دعویٰ ہے کہ اسے قومی اسمبلی میں 225 نشستیں حاصل ہوئی

Read more

نئی پارلیمنٹ کتنی طاقت ور ہوگی؟

اسے جمہوریت کا حسن کہنا چاہیے کہ تحریک انصاف کے لیڈروں نے آج پھر اپنے شدید سیاسی دشمن مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ اور اسد قیصر کے بقول، ان سے اسپیکر و وزیر اعظم کے عہدوں کے لئے تحریک انصاف کے امید واروں کو ووٹ دینے کی درخواست کی۔ سب پارٹیوں کے منتخب ہونے والے ارکان قومی اسمبلی اور ان کے لیڈر اگر آنے والے وقت میں ایسے ہی مثبت اور تعمیری طرز عمل کا مظاہرہ کریں تو سب

Read more

اجتماعی جنون اور سرکاری معافی نامہ

پاکستان میں اب ایک واقعہ ہو جاتا ہے پھر دوسرا ہونے کے بعد پہلا بھلا دیا جاتا ہے، تیسرا واقعہ ہو جائے تو گویا ایسا لگتا ہے کہ پہلی بار ہوا ہے۔ سوات میں ملالہ پر گولیاں چلائی گئیں تو ہم نے اس سے پہلے ہوئے واقعات بھلا دیے تھے اور جب مشال کا قتل ہوا تو ہم ملالہ کو بھی بھول گئے۔ اب کسی کو شاید مسیحی جوڑا شمع اور شہزاد مسیح کو اینٹوں کے بھٹے میں جلا دینا

Read more

دھاندلی زدہ انتخابات، شفاف صحافت

طویل کھینچا تانی کے بعد جمعرات 29 فروری کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ صدر عارف علوی نے اسمبلی نامکمل ہونے کا عذر بنا کر اپنی آئینی ذمہ داری پوری کرنے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد وزارت پارلیمانی امور نے وزارت قانون اور سابق اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی مشاورت سے اجلاس دس بجے صبح طلب کیا۔ تاہم نصف شب کے لگ بھگ صدر علوی نے بھی اجلاس بلانے کے لیے وزیر اعظم

Read more

اشتعال کے یرغمالی پناہ مانگتے ہیں

حالیہ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا میں طالبان عناصر کا کردار ایک طرف، 8 فروری 2024ء کے بعد تین اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا زیر خط پیغام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسیٰ بوجوہ پاکستان تحریک انصاف کے نشانے پہ ہیں۔ حسن معاویہ نامی شہری نے 2022ء میں کسی کو نامزد کئے بغیر درخواست دائر کی کہ 2019 میں حفظ قرآن کے احمدی طالب علموں میں ایک کتاب تقسیم کی گئی تھی۔

Read more

حلوہ ہماری ریڈ لائن ہے

ٹی وی پر کرکٹ میچ لگا ہے، قذافی اسٹیڈیم تماشائیوں سے کھچا کھچ بھرا ہے، میدان روشنیوں سے جگمگا رہا ہے، کیمرہ مین جب فضا سے لاہور کا منظر دکھاتا ہے تو یوں لگتا ہے جیسے یورپ کا کوئی شہر ہو۔ میں یہ سب دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ مجھے اِس موضوع پر لکھنا چاہیے کہ ہمارے ملک میں کرکٹ کی رونقیں کیسے بحال ہوئیں۔ آسان سا موضوع ہے اور کرکٹ کے بارے میں تو ویسے ہی

Read more

مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں

سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہو گئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔ اگر ایسا ہو بھی پھر بھی یہی سب کے مفاد میں ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ ایک دوسرے سے ملا جائے۔ گلے شکوے کیے جائیں اور اپنی ناتمام خواہشوں اور خام سیاسی ایجنڈے کے لیے ملکی

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: ابن تیمیہ

بارہویں اور تیرہویں صدی کے واقعات نے اسلام میں صوفیانہ روایات کو فروغ دیا۔ تاہم منگولوں کے ہاتھوں اسلامی سلطنت کی تباہی نے اسلامی معاشروں میں قدامت پسندانہ رجحان کو بھی جنم دیا تھا۔ اس نے آنے والی صدیوں میں خدا اور اسلام کے بارے میں مسلمانوں کی سوچ کو بہت متاثر کیا۔ وہ شخص جس نے بنیاد پرستی کی سوچ پیدا کرنے میں اہم ترین کردار ادا کیا، وہ احمد بن تیمیہ تھے۔ وہ ہمارے زمانے میں بہت سی

Read more

اچھرہ کا واقعہ اور مریم نواز کی ’ریڈ لائن‘

مریم نواز نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ ’کسی خاتون کو ہراساں کرنا مریم نواز کی ریڈ لائن ہے۔ اقلیتیں ہمارے سروں کا تاج ہیں اور اقلیتوں کے لیے محفوظ پنجاب دیکھنا چاہتی ہوں‘ ۔ نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کے اس عزم کو اگر گزشتہ روز اچھرہ لاہور میں پیش آنے والے سنگین ہراسانی کے واقعہ کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ امید کی جا سکتی ہے کہ نئی صوبائی حکومت

Read more

حلوہ اور انتہا پسندی

25 فروری کو ایک خاتون اپنے شوہر کے ساتھ لاہور کے مشہور اچھرہ بازار میں خریداری کے لئے جاتی ہیں۔ انھوں نے جو قمیض پہنی ہوئی تھی اس پر عربی کیلیگرافی میں لفظ حلوہ بار بار لکھ کر اسے ایک ڈیزائن کی شکل دی گئی تھی۔ تحریک لبیک کے کچھ کارکنوں نے خاتون کو دیکھ کر شور مچانا شروع کر دیا کہ اس نے قرآنی آیات والی قمیض پہن کر مذہب کی بے حرمتی کی ہے۔ آناً فاناً وہاں ہجوم

Read more

سعودی عرب کی نیم برہنہ حسینہ اور مفتی تقی عثمانی کی خاموشی

نو منتخب ”مس“ السعودیہ والعربیہ ”رومی القحطانی“ کی عالمی مقابلہ حسن میں شرکت سے سعودی عرب کا انٹرنیشنل رینکنگ میں بطور ریاست ایک نیا اور بالکل ہی جدا سا امیج قائم ہونے جا رہا ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں خواتین کو اپنی مرضی سے سانس تک لینے کی آزادی میسر نہ ہو، آزادانہ گھوم پھر نہ سکتی ہوں، بغیر محرم کے حج و عمرہ نا کر سکتی ہوں، دنیا بھر میں کہیں بھی اکیلے سفر نا کرنے اور ڈرائیونگ تک

Read more

آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی

ستر کا پہلا الیکشن آدھا ملک لے گیا جبکہ بارہویں انتخاب نے الیکشن کمیشن سمیت ہر ادارے پر یقین کی آخری بوتل بھی توڑ دی اور جن نکل بھاگا۔ اب یہ جن کن کن کو روپ بدل بدل کے ڈراتا ہے؟ بس دیکھتے جائیے۔

Read more

کمشنر پنڈی اور جنرل ضیا کا ریفرنڈم

منٹو نے اپنا افسانہ رسوائے ادب مگر بہترین افسانہ ”بو“ یوں شروع کیا ہے : ”برسات کے یہی دن تھے۔ کھڑکی کے باہر پیپل کے پتے اسی طرح نہا رہے تھے۔ ساگوان کے اس اسپرنگ دار پلنگ پر، جو اب کھڑکی کے پاس سے تھوڑا ادھر سرکا دیا گیا تھا، ایک گھاٹن لونڈیا، رندھیر کے ساتھ چمٹی ہوئی تھی۔” فروری کی سردیوں کے یہی دن ہیں۔ ان ہی دنوں نمی نمی دھوپ میں کمشنر راولپنڈی ریٹائرمنٹ سے یہی کوئی پندرہ

Read more

سعی لا حاصل کا قانون (مکمل کالم)

میرا بڑا بیٹا دانیال، ماشا اللہ انیس برس کا ہے، خاموش طبیعت کا مالک ہے، اپنے آپ میں رہتا ہے، کوئی سوال پوچھو تو اس کا مختصر ترین جواب دیتا ہے، اپنے کام سے کام رکھتا ہے اور شریف اس قدر ہے کہ ہم پریشان رہتے ہیں کہ اس کی کوئی شکایت کیوں نہیں آتی، اسکول میں مار کٹائی کیوں نہیں کرتا، سیدھا گھر کیوں آ جاتا ہے، آوارہ گردی کے لیے کیوں نہیں نکلتا! اس کا واحد مشغلہ کتابیں

Read more

احتجاج اسمبلیوں تک محدود رکھا جائے!

سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے احتجاج کی وجہ سے آج کراچی میں زندگی معطل رہی۔ گو کہ نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی نے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کر لیا لیکن اسمبلی کے اندر ہی نہیں بلکہ باہر بھی میدان کارزار بنا رہا۔ یوں ملک میں انتخابات کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل تو شروع ہو چکا ہے لیکن اس کے خلاف پر

Read more

کیا عوامی نیشنل پارٹی پارلیمانی سیاست میں زندہ رہ پائے گی

پاکستان کی سیاست منشور اور ملکی ایجنڈے پر نہیں چلتی۔ یہاں جو لوگ سیاست کرتے ہیں وہ یا تو مذہب کا سہارا لیتے ہیں، یا قومیت کا سہارا لیتے ہیں جو ان کے علاوہ ہیں وہ کسی نہ کسی شخصیت کے نام پر سیاست میں زندہ ہیں۔ بڑی جماعتیں جیسے پیپلز پارٹی بھٹو کے نام پر سیاست میں ہے، مسلم لیگ نواز شریف کے نام سے سیاست میں ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کے نام سے سیاست میں ہے۔ ایسے

Read more

اسلام پاکستان میں ہی کیوں خطرے میں رہتا ہے؟

سپریم کورٹ کی طرف سے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے معاملہ پر سامنے آنے والے مباحث، الزامات، بیانات اور احتجاج کی روشنی میں یہ سمجھنے کی شدید ضرورت ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کو پاکستان میں ہی خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ دنیا میں پچاس سے زائد ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور وہ کسی حد تک اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارتے ہیں لیکن وہاں سے کبھی ’اسلام خطرے میں ہے‘ یا توہین رسالت

Read more

قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل

10 سالہ بچے کو یہ سمجھانا مشکل ہے کہ ہمارے ہاں جیل میں وقت گزارنا وزیراعظم کے لیے تقریباً کوالیفیکیشن ہے۔ ہماری اپنی زندگی میں کوئی ایک آدھ وزیراعظم ہی ایسا ہو گا جس نے جیل نہ کاٹی ہو۔ کچھ کو جیل میں ڈال کر وزیراعظم بنایا جاتا ہے اور کچھ کو وزیراعظم بنا کر جیل میں ڈالا جاتا ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

نذیر ناجی: چشم تر سے ادھر اور سمندر کے پار

21 فروری کی شام تھی۔ محترمہ یاسمین حمید کا انٹرویو کرنا تھا۔ لاہور کی نہر پہ جیل روڈ کے انڈر پاس سے گزر رہا تھا۔ فون کی گھنٹی بجی۔ تنویر جہاں کا نام تھا۔ فون اٹھایا۔ مختصر پیغام تھا ’نذیر ناجی نہیں رہے‘۔ گویا کسی نے بدن کے حساس حصے پر نشتر چبھو دیا ہے۔ آنسو میری آنکھوں میں کیا سلسلہ وار آئے۔ ایبٹ روڈ پہنچا تو ایک عزیز نے کہا کہ غالباً آپ اس خبر کے بعد آج کا

Read more

مقامی زبانوں کا تحفظ کیوں ضروری؟

(کلیدی خطبہ: افتتاحی تقریب، پاکستان کی مادری زبانوں کا ادبی میلہ۔ 16 فروری، 2024 ) تقریباً چالیس برس پرانی بات ہے، بی اے کی فلسفے کی کلاس میں، میں اپنی پروفیسر صاحبہ سے اس بات پر الجھ پڑی تھی کہ خیال لفظ کا محتاج نہیں بلکہ لفظ سے ماورا کوئی شے ہے۔ اور اس کا ثبوت یہ ہے کہ میرے ذہن میں ایسے ہزاروں خیالات ہیں جنھیں بیان کرنے کے لیے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ پروفیسر صاحبہ نے بہتیرا سمجھایا

Read more

پہلوان سخن سے بناکا گیت مالا اور ”ایکس“ تک‬

اردو شعر و ادب سے ذوق رکھنے والے احباب کے لیے شیخ امام بخش ناسخ ملقب بہ پہلوان سخن کا نام اجنبی نہ ہو گا۔ آپ اردو کے کلاسیکی شعراء میں اہم مقام کے حامل ہیں۔ اٹھارہویں صدی میں فیض آباد میں پیدا ہوئے اور انیسویں صدی میں لکھنو میں انتقال ہوا۔ ان کی سوانح سے پتا چلتا ہے کہ کسرتی بدن اور جسمانی ورزش کے شوق کے سبب فن پہلوانی میں اچھا خاصا درک رکھتے تھے۔ اردو شاعری کی

Read more

”پاپا“ ناجی صاحب

غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ”ناجی صاحب“ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ”میں تمہارا پاپا ہوں“ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔ ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970ء کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ”شہاب“ کے مدیر تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہورکے دو دوستوں کے ساتھ میں اس ہفت روزے کے دفتر ان سے ملاقات کے لئے گیا تھا۔ ہم وہاں

Read more

مذہبی انتہا پسندی اور چیف جسٹس پر یلغار

سپریم کورٹ نے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد وضاحت کی ہے کہ اس بارے میں غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پریس ریلیز میں عدالت عظمی کے ججوں کے ایمان اور نیک نیتی کی ضمانت فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ معمول کے ایک عدالتی فیصلہ پر دین کے نام پر کاروبار کرنے والے ملاؤں کے واویلا اور ملک کے چیف جسٹس کی وضاحت سے بطور

Read more

پاکستانیوں کی فوٹو جینک میموری کا لینز خراب ہے

فوٹو گرافک میموری ماضی کے گزرے مناظر کو مہارت کے ساتھ یاد رکھنے کی صلاحیت کا نام ہے۔ یادداشت کی چار اقسام ہوتی ہیں، حسی یادداشت، قلیل مدتی یادداشت، ورکنگ میموری، اور طویل مدتی یادداشت۔ ان سب سے ہٹ کر ایک اور یادداشت بھی دنیا میں لوگوں کے پاس ہوتی ہے جسے فوٹو گرافک یا فوٹو جینک میموری کہا جاتا ہے۔ ایسی یادداشت رکھنا والا شخص تمام جزئیات کے ساتھ دیکھے ہوئے کسی بھی شے کی مکمل معلومات یاد رکھ

Read more

اعتماد کے بغیر اتحادی حکومت

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے کل رات گئے مرکز میں حکومت سازی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں منعقد پریس کانفرنس میں شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے واضح کیا کہ اتحادی پارٹیوں کے پاس ایوان میں اکثریت موجود ہے۔ اس لیے ملک کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں کسی ایک پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں ہے اور پاکستان میں بڑی سیاسی

Read more

چالیس برس پہلے کا فروری!

سال کا آغاز تو جنوری سے ہوتا ہے مگر ہمیں اچھا لگتا ہے فروری۔ بہت بہت اچھا۔ آج نہیں بلکہ زمانوں سے۔ آپ سوچیں گے شاید سرما کی شدت ختم ہونے کے آثار سے؟

یا شاید بسنت کے تہوار سے؟
کسی کا جنم دن؟
شاید۔ ؟ شاید۔ ؟
نہیں ایسا کچھ بھی نہیں۔ پھر بھی ہمیں لگتا ہے کہ زندگی کا آغاز فروری سے ہوا تھا۔

وہ فروری کا وسط تھا۔ دن آہستہ طویل ہو رہے تھے۔ سرمئی شام کچھ دیر سے سامنے آتی تھی۔ سورج کی تمازت میں تیزی آنے لگی تھی۔

گھر میں سب روزمرہ کے دن گزار رہے تھے۔ ابا دوپہر کو دفتر سے گھر آتے۔ شام کو کتابیں پڑھتے۔ امی دوپہر کے کھانے سے فارغ ہو کر اپنی سلائی مشین پر بیٹھ جاتیں۔ گھرر گھرر کی آواز گھر میں گونجنے لگتی جب تک شام کی اذان نہ ہو جاتی۔

Read more

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ادغام؟

میری عاجزانہ رائے میں تحریک انصاف کو محض خواتین اور اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے حصول کے لئے خود کو سنی اتحاد کونسل میں تقریباً مدغم ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی تھا کہ تحریک انصاف کی حمایت سے 8 فروری کے روز منتخب ہوئے اراکین قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھالینے کے بعد ”انصاف پارلیمانی گروپ“کی حیثیت میں اپنا وجود منواتے۔ تحریک انصاف کے سیانے مگر بتا رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے ”فی الوقت“

Read more

مرید پور کا پیر اور جرمن چانسلر کی کہانی

مرحوم احمد شاہ پطرس بخاری کے مضمون ’مرید پور کا پیر‘ کو ان کا بہترین فن پارہ نہیں کہہ سکتے۔ اس لیے کہ اردو مزاح کی بائبل ’پطرس کے مضامین‘ میں کل گیارہ تحریریں ہیں اور کسی ایک تحریر کو بہترین قرار دینا اعتراف بدذوقی کے مترادف ہے۔ یوں ہے کہ اوائل اپریل میں پڑنے والی اماوس کی کسی رات کے شانت آسمان پر جھرمٹ کی صورت گیارہ ستارے ٹنکے ہیں۔ ایسے مختصر زاد راہ کے ساتھ ادب میں ایسا

Read more

عمران خان کا ’فتح مکہ ماڈل‘ اور ملک کو لاحق اندیشے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خود چل کر ان کی پارٹی کے پاس آئی تھی، اب ہم اپنی شرائط پر اعتماد کا ووٹ دیں گے۔ البتہ اس کے ساتھ ہی وہ یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ ملک اس وقت کسی بے یقینی اور حکومت سازی میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ بلاول بھٹو زرداری اسی پارٹی پر گولہ باری میں مصروف ہیں جس سے توقع کی جا رہی

Read more

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل میں انضمام: چه به دست می آورد؟

سیاسی مقاصد کے لیے ملک میں ہیجان پیدا کرنے کی حکمت عملی پر عمل پیرا تحریک انصاف ایک بار پھر ایسے غلط فیصلے کر رہی ہے جو مستقبل قریب میں اس کی پاؤں کی زنجیر بن سکتے ہیں۔ گزشتہ روز خیبر پختون خوا میں وزارت اعلیٰ کے نامزد امیدوار امین گنڈا پور نے کہا تھا کہ پارٹی مخصوص نشستوں میں حصہ لینے کے لیے عدالت جائے گی۔ آج بیرسٹر گوہر علی اور پی ٹی کے وزارت عظمی کے امیدوار عمر

Read more

میسٹربیشن یا خود لذتی کے بارے میں سائنس کیا کہتی ہے؟

تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ خود لذت کے اس جنسی عمل کے کچھ فوائد بھی ہیں، جیسے قوت مدافعت کو بہتر بنانا، خواتین میں ماہواری سے قبل تناؤ دور کرنا اور پروسٹیٹ کینسر کے خطرے کو کم کرنا۔

Read more

عابد حسن منٹو کی سوانح: قصہ پون صدی کا

نامور ترقی پسند ادیب، دانشور، ماہر قانون، انسانی حقوق کے علم بردار اور مارکسی راہنما عابد حسن منٹو کی خود نوشت سوانح ”قصہ پون صدی کا“ شائع ہوئی تو بک کارنر جہلم کے روح رواں امر شاہد جی کی کاوش سے ہمیں برطانیہ پہنچ گئی۔ تین سو تینتالیس ( 343 ) صفات اور 8 حصوں میں تقسیم منٹو جی کی اس کتاب کو موضوعات کی مناسبت سے 57 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ان کا خاندان، وکلا

Read more

کیا پاکستان کو یرغمال بنانے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟

پاکستان پر ہر طرف سے یلغار ہے۔ بدقسمتی سے یہ ملک دشمنوں کی بجائے اس وقت اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں شکار ہو رہا ہے۔ سب کے منہ پر پاکستان کی بہتری اور عوامی بہبود کا نعرہ ہے لیکن سب ہی اپنی اپنی جگہ پر ملکی نظام کو تتربتر کر کے اپنے لیے راستہ بنانے کی کوشش میں مگن ہیں۔ اس میں صرف تحریک انصاف کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں ہو گا کیوں کہ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا

Read more

ترے ’دعوے‘ پر جیے ہم تو یہ جان جھوٹ جانا (مکمل کالم)

ملک میں اس وقت نیک روحوں کا جمعہ بازار لگا ہے، اخلاص و ایمان کی دولت سے مالا مال لیڈران عوام کی خدمت کے لیے تڑپ رہے ہیں، آئین اور قانون کی پاسداری کی قسمیں کھائی جا رہی ہیں، کہیں سے فتح مکہ کا اعلان ہو رہا ہے تو کسی سنگھاسن سے ملک کو بچانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔ یقین مانیں میں تو بہت خوش ہوں کہ اس قوم کے نصیب جاگے اور بالآخر اسے اتنے مخلص، با

Read more

کمشنر راولپنڈی کا ضمیر اور فوج کے کھوٹے سکے

تحریک انصاف لوگوں کو سڑکوں پر بھلے ہی نہ نکال پائے لیکن دھاندلی کے الزامات میں اسے ہر آنے والے دن ایک نیا ’حلیف‘ ضرور دستیاب ہو رہا ہے۔ دوسری طرف نگران حکومتیں بدحواسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے، غیر معمولی اقدامات اور بیانات کے ذریعے اپنی پوزیشن کو متنازعہ بنانے کے علاوہ، انتخابات کی شفافیت پر شبہات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات صرف تحریک انصاف ہی کی طرف سے عائد نہیں کیے جا رہے

Read more

محبت میں چار سو بیسی کے فارمولے

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے محبت کی تجوید کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور لاکھوں لوگ سرخ لباس زیب تن کیے اپنے محبوب کے لیے تحفے خریدنے میں مصروف نظر آتے ہیں۔ محبوب جتنی اعلیٰ کلاس تعلق رکھتا ہو اتنا ہی ہائی مینٹیننس ہوتا ہے اور جیب پہ اتنا بڑا ڈینٹ پڑتا ہے۔ پچھلے دنوں مجھے سخت قسم کا فلو ہوا اور اپنے دوست قبلہ کعبہ ڈاکٹر خالد سہیل کے مشورے پر میں مکمل آرام کا ارادہ

Read more

تاریخ کا جبر اور معیشت کی منطق

  برادرم یاسر پیرزادہ نے فکاہیہ کالم سے قلمی سفر شروع کیا تھا۔ علم ان کے شجرے میں ہے۔ بے پناہ ذہانت کو ناقابل یقین محنت سے صیقل کیا ہے۔ نتیجہ یہ کہ چھتنار برگد کے سائے میں سر اٹھانے والے اس پودے نے اپنا ایک رنگ پیدا کیا۔ پھر یوں ہوا کہ وطن عزیز پر دہشت گردی کی آفت اتری۔ سارتر نے کہا تھا کہ بدترین حالات میں فرد کے شخصی انتخاب کی آزادی بلند ترین سطح پر ہوتی

Read more

مولانا فضل الرحمان کی پریشانی کا کوئی حل نہیں!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شدید جلال میں ہیں اور ایک بار پھر ’تخت یا تختہ‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے اعلان کر رہے ہیں کہ اب فیصلے ’میدان‘ میں ہوں گے۔ مولانا کے اس بیان سے اگر ان کی پھنکار اور بدحواسی کو الگ کر دیا جائے تو جانا جاسکتا ہے کہ اس ملک کا کوئی بھی مذہبی رہنما جمہوریت پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنے نام نہاد ’تقدس‘ کی بنا پر حکمرانی پر اپنا حق

Read more

اینف از اینف (Enough is enough) پر ایمل ولی خان سے 22 سوال

محترم ایمل ولی خان صاحب، آپ کی اینف از اینف (Enough is enough) والی تقریر کا مرکزی اقتباس، لفظ بلفظ نیچے لکھا ہوا ہے، اور اس کے بعد اسی اقتباس پر مبنی چند سوالات ہیں۔ آپ پہلے اپنی تقریر کا مذکورہ حصہ دیکھیں، کہیں اس میں کوئی کمی بیشی تو نہیں۔ اور اس کے بعد اس سے متعلق سوالات پڑھیں۔ ممکن ہو تو وضاحت دیں تاکہ مستقبل میں مورخ کو کوئی کنفیوژن پیدا نہ ہو۔ "2008 سے لے کر 2024

Read more

جمہوریت ایک مسلسل امتحان ہے

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ درپیش ہے۔ حسب توقع 8 فروری کو ایک منقسم قوم کا منقسم مینڈیٹ سامنے آیا ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت ملی ہے۔ پنجاب میں گھمسان کا رن پڑا ہے۔ مسلم لیگ نواز سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن نواز شریف کے بیشتر قریبی رفقا شکست کھا گئے ہیں۔ رانا ثنااللہ، سعد رفیق، خرم دستگیر، جاوید لطیف اور شیخ روحیل اصغر کی شکست سیاسی بساط پر میاں نواز

Read more

شاہراہ دستور یا جرنیلی سڑک؟

اس بات میں کلام کی گنجائش ہی نہیں ہے کہ ووٹ پی ٹی آئی کو پڑا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے کہ وہ انتخابی مینڈیٹ کا احترام کرے۔ احترام کے ساتھ ساتھ اس بات کا اعتراف بھی ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مشکل وقت میں اپنی قیادت کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ انتخابات سے چند دن پہلے بلا چھن جانے کے بعد وہ جس رفتار سے عوام میں

Read more

سوانح عمری ”گئے دنوں کی یاد“ تحریر ایم اے قوی

تبصرہ نگار: گوہر تاج لندن میں رہنے والے اکثر لوگ ایک ایسے سر پھرے شخص سے واقف ہیں کہ جو خواہ آندھی ہو یا طوفان، برفباری ہو یا موسلادھار بارش، سالوں ہر ہفتے لندن کے پاکستانی ہائی میشن کے سامنے پرویز مشرف کی فوجی اور غیر جمہوری حکومت کے خلاف ہاتھ میں پوسٹر اٹھا کے تنہا کھڑا ہوتے، جو ان کا فوجی اور غیر جمہوری حکومت کے خلاف پر امن احتجاج تھا۔ پوسٹر پہ درج تھا۔ ”پاکستان میں آمریت کا

Read more

دین میں اجتہاد اور کوڈک کمپنی کا سبق (مکمل کالم)

اس رات ہم سب دوست اکٹھے تھے ، الیکشن نتائج پر گرما گرم بحث جاری تھی ، ہر کوئی اپنا اپنا تجزیہ پیش کر رہا تھا اور مصر تھا کہ اس کی بات ہی درست ہے۔ ایسے میں ایک دوست نے کمال کی بات کی ، اس نے کہا کہ جس طرح دین میں اجتہاد ضروری ہے اسی طرح سیاسی جماعتوں کو بھی اجتہاد سے کام لینا چاہیے۔ اِس جملے کی تشریح چاہی تو اس نے سمجھایا کہ اگر دین

Read more

استاد نے عزت رکھ لی بابو پھر بھی باز نہ آیا

حالیہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں سیاسی طور پر جو کچھ ہوا وہ عوامی توقعات کے مطابق نہیں ہے۔ پاکستان میں سیاست اب اصولوں اور منشور پر نہیں چند شخصیات کو بنیاد بنا کر کی جاتی ہے۔ بھٹو، نواز شریف، عمران خان، فضل الرحمن اور چند دیگر لوگ ہی ہمارے سیاست کا محور ہیں۔ عوام کو اس سے کوئی غرض نہیں ہے کہ پاکستان کے سیاسی جماعتوں کا منشور کیا ہے، ان سیاسی جماعتوں نے ماضی میں کیا

Read more

انتخاب 2024 : آنکھ اور شہر دونوں دھندلا گئے

8 فروری 2024ءبالآخر جمہوریت کی شاہراہ پر دھول اور غبار کے دبیز منطقے چھوڑ گیا ہے۔ ہماری انتخابی تاریخ میں یہ کوئی اچنبھا نہیں۔ دسمبر 70ءکے انتخابات کا نتیجہ ماننے سے انکار کرکے ملک دو لخت کیا گیا تھا۔ 77ءکے انتخابات گیارہ سالہ آمریت کی وعید لائے تھے۔ 1985ءکے غیر جماعتی انتخابات سے دولت، دھونس، فرقہ واریت اور لسانی تفرقے کی ایسی سیاسی روایت شروع کی گئی جس سے سیاست کا تالاب آلودہ ہو گیا۔ 1988ءکے انتخابات کے عقب میں

Read more

ووٹ کو نہ سہی خود کو ہی عزت دے دو

ویسے بھی جو خاکی و نوری افلاطون اس نسل کے تاحیات مامے بننے پر مصر ہیں وہ زیادہ سے زیادہ پانچ دس برس جئییں گے یا اپنے عہدوں پر رہیں گے۔ بعد میں بھی تو انہی لڑکے لڑکیوں نے ملک چلانا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

2024 سے تو 1988 بہتر تھا! (مکمل کالم)

ہمارے علاقے میں نیا میڈیکل سٹور کھلا ہے، نئی انتظامیہ اور نئے جذبے کے ساتھ۔ گھر میں سر درد کی گولیوں کا پتا ختم تھا تو وہاں لینے چلا گیا۔ کاؤنٹر پر موجود نوجوان سے کہا ایک پتا پیناڈول کا درکار ہے، اس نے دوسرے کاؤنٹر کی طرف اشارہ کر دیا، میں اس طرف گیا تو وہاں موجود سیلز مین نے بات سن کر سر کو جنبش دی اور پیچھے جا کر غائب ہو گیا۔ چند منٹ بعد اس کی

Read more

نولکھی کوٹھی کا پھوہڑ معمار

اردو میں ناول کی صنف کو بہت آسان سمجھ لیا گیا ہے۔ مدرسین اپنے موٹے شیشوں کی عینک کے عقب سے اپنے کوڑھ مغز طلبا و طالبات پر نظر شفقت فرماتے ہوئے کرم خوردہ نوٹسز سے یوں سنہری الفاظ لکھواتے ہیں : ”پیارے بچو! ناول افسانوی ادب کی بہت معروف صنف ہے جس میں زندگی کے حقیقی واقعات کا عکس پیش کیا جاتا ہے۔ یہ اپنی اصل میں افسانے سے ہی مماثل ہے۔ دونوں میں صرف طوالت کا فرق ہے۔

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت ناکام ہو رہی ہے؟

پاکستان میں انتخابات کے بعد سماجی اور سیاسی سطح پر الزامات اور افواہ سازی کا ایک نیا سلسلہ شروع ہے۔ انتخابی نتائج کے بعد ملک کی راہ متعین کرنے اور حکومت سازی کے بعد معاشی بحالی، سیاسی استحکام اور عوامی مسائل حل کرنے کی منصوبہ بندی کی بجائے، اس بات پر توجہ مرکوز ہے کہ کس پارٹی کو ہرا دیا گیا اور کسے جان بوجھ کر جتوایا گیا ہے۔ جمہوریت میں ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کر کے حکومت

Read more

شادی کے بعد خوب روپ آیا

یہ ان دنوں کی بات ہے میری پوسٹنگ بورے والا میں تھی۔ جبکہ رہائش بورے والا سے تقریباً بیس کلومیٹر کے فاصلے پر گاؤں میں تھی۔ اور میں ہر جمعرات کو اپنے عجوبہ روزگار موٹر سائیکل پر شہر سے گاؤں اور پھر ہفتے کر واپس گاؤں سے شہر آیا کرتا تھا۔ اس موٹر سائیکل کی اپنی ایک تاریخی حیثیت تھی۔ غالباً سوزوکی موٹر سائیکل بنانے والوں کی ابتدائی کوششوں میں سے ایک کوشش یہ بھی تھی۔ ماڈل وغیرہ کا اس

Read more

تحریک انصاف کی اکثریت کا احترام کیا جائے

گزشتہ رات ابتدائی انتخابی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار بڑی اکثریت میں جیت رہے تھے۔ تحریک انصاف کے لیڈر بیرسٹر گوہر علی نے اعلان بھی کر دیا کہ قومی اسمبلی کی 150 قومی نشستوں پر کامیابی کے بعد مرکز کے علاوہ تحریک انصاف، پنجاب اور کے پی کے میں حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہے۔ اس کے بعد نتائج آنا بند ہو گئے اور رات طویل ہو گئی۔ کیا یہ ملکی تاریخ میں ایک نئی شب

Read more

جنسی تسکین کے لیے دوسروں کی زندگیوں میں جھانکنے والے ٹھرکی

عدت میں شدت، زنا بالجبر، دوران عدت حرام زدگی اور عدت کے دوران منہ کالا کرنے ایسی گند زبانی پر مبنی اصطلاحات سے سوشل میڈیا اور ٹویٹر بھرا پڑا ہے۔ ایک فیصلہ کیا آیا کہ سارے گٹر ایک ساتھ ہی ابل پڑے، ہر کوئی اپنی بساط یا استطاعت کے حساب سے اس مکروہ اور نجس پروپیگنڈے میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف ہے۔ ہمارا سماج داروغوں پر مشتمل ہے، جہاں ایک نارمل اور باشعور انسان یا تو فرشتہ بن

Read more

سنہ 1958ء: آٹھ ستمبر سے آٹھ دسمبر تک

آٹھ فروری 2024ء کا سورج طلوع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ عنوان میں آٹھ فروری کی بجائے ستمبر اور دسمبر نظر آنے پر آپ کی حیرت بے جا نہیں۔ لکھنے والا دراصل 18 فروری 2008ء سے 8 فروری 2024ء کے بیچ گزرے 16 برس کا آشوب لکھنا چاہتا ہے۔ 18 فروری 2008ء کو منعقد ہونے والے انتخابات کے نتائج کا پہلے سے طے شدہ نقشہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت سے تلپٹ ہو گیا۔ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے

Read more

قصہ ووٹ ڈالنے اور پولیس کے ہاتھوں ایک ووٹر کی پٹائی کا

اس بار ہم ووٹ ڈالنے کی نیت سے صبح آٹھ بجے ہی اٹھ گئے۔ تیار ہو کر نکلنے سے پہلے شناختی کارڈ تلاش کرنا شروع کیا تو بٹوا غائب تھا۔ ہمیں یقین ہو گیا کہ دوسری پارٹی کے حامیوں نے ہمارا شناختی کارڈ چھپا لیا ہے۔ بہرحال سارا گھر الٹ پلٹ کر دینے کے بعد بٹوا وہیں سے ملا جہاں ہم بتا رہے تھے، یعنی ہمارے ڈیسک پر۔ گھر سے نکلے۔ سڑکیں ویران دیکھ کر خوشی ہوئی کہ گو ساڑھے

Read more

ہزار راتیں، ہزار کہانیاں!

ایک تھی شہر زاد! ایک ہے شہر زاد! زندگی کہانی سے پوچھتی ہے۔ ”کون ہے؟ میں ہوں۔ تمہارا کیا نام ہے؟ میں کا نام نہیں ہوتا۔ ” ( آگ کا دریا: قرۃ العین حیدر) موت کے منڈلاتے سائے اور ظالم بادشاہ کی موجودگی میں عورت کا کہانی بننا، کہانی کہنا اور ایسے کہنا کہ بادشاہ مسحور ہوئے بنا رہ نہ سکے اور سنانے والی کو جینے کے لیے ایک اور دن مل جائے۔ کہانی میں زندگی کی وعید تھی، بوند

Read more

بیچارہ سٹیون اور دھوکے باز انسٹرکٹر

سٹیون کا تعارف اس موقع پر بے محل نہ ہو گا، درمیانہ قد، ابھری ہوئی آنکھیں، سانولا رنگ اور دبلے پتلے جسم کا مالک سٹیون اپنے روزمرہ کام کو انتہائی دیانتداری سے انجام دینا اس کا بہترین تعارف تھا۔ اگر اسے آپ کوئی بات بتائیں یا کوئی واقعہ بیان کریں تو وہ بغیر کسی شک و شبہ کے اسے سچ ہی تسلیم کرے گا، یہ تصور کرنا کہ کوئی جھوٹ بھی بول سکتا ہے سٹیون کے لئے نا ممکن تھا۔

Read more

عدت کیس فیصلہ :اخلاقی گراوٹ کا ایک نیا موڑ

تحریک انصاف کے رہنماؤں کے علاوہ بلاول بھٹو زرداری شاید واحد پاکستانی سیاست دان ہیں جنہوں نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اس فیصلے کی حمایت کرنا مشکل ہے‘ ۔ ٹی وی انٹرویو اور حیدرآباد میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ’سیاست میں اتنا آگے نہیں جانا چاہیے‘ ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے اس بیان کو افسوسناک

Read more

جب آئے گا عمران، کب آئے گا عمران

ہوسکتا ہے جیل میں ڈالنے والوں اور ان کے سابقہ قیدیوں نے کچھ ایسا معاہدہ کیا ہو کہ اس دفعہ ہم آپس میں نہیں لڑیں گے اور عمران خان کو نہ صرف جیل میں رکھیں گے بلکہ نہ اس کی آواز، نہ اس کی تصویر کبھی باہر آنے دیں گے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

آمریت کا کچرا اور جمہوریت کا امکان

گزشتہ تیس برس میں دنیا بھر کے اہل دانش و تحقیق نے وطن عزیز کے بارے میں سینکڑوں کتابیں لکھی ہیں اور شاید ہی کوئی ایسی کتاب ہو جو منفی زاویہ نہ لیے ہو۔ ایک غریب ملک میں ایسی دلچسپی بذات خود قابل تشویش ہے۔ چند اشاریے دیکھئے۔ آٹھ لاکھ بیاسی ہزار مربع کلومیٹر کے رقبے پر پچیس کروڑ نفوس آباد ہیں جن کی شرح خواندگی 59 فیصد اور فی کس آمدنی 1470 ڈالر ہے۔ انسانی ترقی کی درجہ بندی

Read more

راحت فتح علی خاں کی دم والی بوتل

موبائل فون کسی عذاب سے کم نہیں، ہر بندہ کیمرہ اٹھائے خبر کی کھوج میں لگا رہتا ہے، ذرا سی بات ہو فوراً لوگ موبائل فون نکال کر ویڈیو بنانا شروع کر دیتے ہیں، چند روز قبل سوشل میڈیا پر معروف گلوکار راحت فتح علی خاں کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار اپنے ملازم یا شاگرد پر تشدد کر رہے ہیں اور چیخ چیخ کر بوتل کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں،

Read more

عمران خان سائفر سے کھیلنا بند کریں!

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ واشنگٹن سے بھیجے گئے سائفر میں پاکستانی حکومت کے خلاف ایک غیر ملک کی سازش کا انکشاف تھا۔ ’میں نے اس وقت بھی متنبہ کیا تھا کہ اگر اس معاملہ پر شدید ردعمل نہ دیا گیا تو مستقبل میں کوئی بھی وزیر اعظم کسی بھی ملک کے سامنے خود مختاری سے کھڑا نہیں ہو سکے گا بلکہ پرویز مشرف کی طرح ایک ہی فون پر

Read more

بشریٰ بی بی کی بنی گالا منتقلی پر یاد آتے "داغِ دِل”

اندھی نفرت وعقیدت نے ہماری اکثریت کو بوکھلا دیا ہے۔ ٹھنڈے دل سے سوچنے کی عادت نہیں رہی۔سچ کیا ہے اسے جاننے کی تڑپ بھی معدوم ہو چکی ہے۔ بدھ کی صبح احتساب عدالت کے جج بشیر صاحب نے بانی تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کو غیر ملکی سربراہان سے ملے قیمتی تحائف کو مبینہ طورپر ذاتی استعمال کے لئے توشہ خانہ سے سستے داموں خریدنے کے علاوہ چند نایاب اشیاءکو بازار میں بیچنے کے الزام میں سنگین سزائیں

Read more

قیام پاکستان سے قبل کے سنیما – قسط نمبر 2

میں نے قسط نمبر ایک میں لاہور کے قیام پاکستان سے قبل کے سنیماؤں کا ذکر کیا تھا، اب ذکر کریں گے کراچی کے ان سنیماؤں کا جو قیام پاکستان کے وقت ہمیں ورثے میں ملے۔ قیام پاکستان کے وقت کراچی میں 29 سنیما تھے، جن میں سے تین عدد سنیما فوجی علاقوں میں تھے۔ باوجود کوشش کے میں یہ معلوم کرنے سے قاصر رہا، کہ ان سنیماؤں میں سب سے پرانا سنیما کون سا ہے۔ اس لیے بلا امتیاز

Read more

اسلام میں خدا کا تصور: الغزالی کی آبی گھڑی

الغزالی کے مذہبی خیالات بظاہر بہت مبہم نظر آتے ہیں۔ وہ ایک طرف تو اشعریوں کے نظریات اپناتے ہیں جن کے مطابق خدا کائنات میں ہر چیز کو تخلیق اور کنٹرول کرتا ہے اور دوسری طرف وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کائنات ایسے قوانین فطرت کے مطابق چل رہی ہے جو اٹل ہیں اور کبھی نہیں بدلتے۔ اشعری نظریات کے مطابق وجہ اور اس سے وابستہ اثر میں کوئی تعلق نہیں۔ جو کچھ اس کائنات میں ہوتا ہے، خدا کی

Read more

2024 کی ’انتخابی فلم‘ ناکام کیوں ہو رہی ہے؟

انتخابات 2024 میں 2018 کی ’انتخابی فلم‘ دکھائی جا رہی ہے۔ فلم کا ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تو پرانا ہے لیکن اداکار تبدیل ہو گئے ہیں۔ یہ ’نئے‘ اداکار چونکہ پہلے بھی اس کردار میں منظر عام پر آتے رہے ہیں، اس لیے لوگ حیران و پریشان ہیں کہ اگر انہی پرانے آزمودہ و ناکام اداکاروں کو لانا تھا تو کم از کم کہانی ہی تبدیل کر دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ اس انتخابی فلم کے فلاپ ہونے کے امکانات زیادہ

Read more

عمران خان اور راحت فتح علی خان

آج کل راحت فتح علی خان اور عمران خان کے ستارے گردش میں ہیں، قوم کے دونوں سپوتوں کا برا وقت چل رہا ہے، دونوں پر مفسدات میں ملوث ہونے کا الزام ہے، ایک صاحب کو تو ٹرائل مکمل ہونے کے بعد سزائیں بھی سنا دی گئی ہیں، جب کہ صاحب سروسرور کا ابھی (میڈیا) ٹرائل چل رہا ہے۔ پہلے راحت کا قصہ سن لیجیے۔ پچھلے ہفتے ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں راحت پر حال دکھائی دیتے ہیں یعنی

Read more

ٹیکساس میں کشیدگی امریکی وفاقیت کو لے ڈوبے گی

ریاستہائے متحدہ امریکہ، شمالی امریکہ کا ملک، 50 ریاستوں کا ایک وفاقی جمہوریہ۔ امریکہ رقبے کے لحاظ سے روس، کینیڈا اور چین کے بعد دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ ریاستہائے متحدہ ایک انتہائی متنوع آبادی پر مشتمل ہے۔ ریاستہائے متحدہ میں ایک ایسا تنوع ہے جو بہت زیادہ اور پائیدار عالمی امیگریشن سے آیا ہے۔ شاید کسی دوسرے ملک میں نسلی اور ثقافتی اقسام کی وسیع رینج امریکہ سے زیادہ نہیں ہے۔ زندہ بچ جانے والے مقامی امریکیوں کے

Read more

پی ٹی ایم یا جرنیلی پراجیکٹ: غدار کون؟

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) 2018 میں ابھری اور پاکستان میں خاص طور پر پاکستان۔ افغانستان سرحد کے ساتھ قبائلی علاقوں میں رہنے والوں کو درپیش مسائل کو اجاگر کرنے کی اپنی کوششوں کے لیے اہمیت حاصل کی۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر انہیں سننے اور ان کے مسائل حل کرنے کے بجائے ان پر ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام لگایا گیا سرکار نے پی ٹی ایم کے رہنماؤں کو غدار اور باغی قرار دیا۔ قانونی

Read more