کپتان کی نئی سیاسی حکمت عملی اور زمینی حقائق

نواز شریف جب سیاست میں لائے گئے تو نہ ان کی کوئی سیاسی جماعت تھی اور نہ ہی ان میں کوئی سیاسی سوجھ بوجھ نظر آ رہی تھی۔ غیر جماعتی بنیادوں پر ہوئے انتخابات کے بعد بنائی مسلم لیگ کے صدر محمد خان جونیجو کو ہٹا کر نواز شریف نام کے ایک صنعت کا رکے آگے آنے کو پاکستان کے جاگیردارانہ سماج میں ممتاز بھٹو نے کسی کاروباری شخص کا سیاست میں ناکام تجربہ قرار دیا تھا۔ بے نظیر بھٹو

Read more

کیا عمران خان ایک ناکام سیاستدان ہیں؟

جمہوریت مل کر چلنے کا نام ہے۔ پارلیمنٹ کوئی ایسا جزیرہ نہیں ہوتا جو دنیا بھر سے کٹا ہوا ہوتا ہے۔ ایک وقت میں کئی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیتی ہیں۔ کسی کو اکثریت ملتی ہے تو کچھ جماعتوں کے تھوڑے یا زیادہ ارکان اسمبلی میں پہنچتے ہیں۔ جن میں ایک دوسرے کی شدید مخالف جماعتیں بھی شامل ہوتی ہیں۔ اکثریتی جماعت کو اقتدار مل جاتا ہے مگر اس کی بقا کا انحصار سب کے ساتھ دوستانہ تعلقات رکھنے پر

Read more

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد یا ہائبرڈ نظام کی ناکامی اعتراف!

  یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے بھی کوئی سازش یا دانش چھپی ہے کہ پاکستان تاریخ میں واحد کامیاب ہونے والی تحریک عدم اعتماد واقع ہو ہی گئی۔ معاملہ کچھ اس طرح سے ہے کہ 2018ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت جناب عمران خان کی سربراہی میں قائم کرائی گئی۔ ریاست کے مقتدر اداروں کا خیال تھا کہ اب تک جو دو سیاسی جماعتیں یک بعد دیگر حکومتیں بناتی رہی

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ: کیا سپریم کورٹ کے فیصلے نے پارلیمان کے اندرونی معاملات میں عدالتی مداخلت کے دروازے کھول سکتا ہے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیا اور نہ صرف اجلاس کے انعقاد کے وقت کا فیصلہ کیا بلکہ اس مدت کا بھی واضح تعین کیا جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں بحث اور عدم اعتماد کی تحریک پر رائے شماری منعقد کی جائے گی۔

Read more

ریاستِ پاکستان کی عزت کا سوال

مصطفی نواز کھوکھر میری عدم موجودگی میں بھی میرا ذکر ”نصرت انکل“ کے استعمال سے کرتا ہے۔اسے جب علم ہوا کہ گورنمنٹ کالج لاہور میں فلسفے کا طالب علم رہا ہوں تو کئی بار میرے گھر آکر ہیگل،کانٹ اور سپائی نوزا جیسے فلاسفروں کی کتابیں بہت غور سے پڑھنے کے بعد ان کے نظریات کو پرخلوص تجسس کے ساتھ زیر بحث لاتا رہا۔نہایت مودب اور احترام کرنے والا شخص ہے۔سینٹ کی انسانی حقوق پر نگاہ رکھنے والی کمیٹی کا جن

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آصف زرداری: کیا سابق صدر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے پی ایچ ڈی ضروری ہے؟

اس میں دو رائے نہیں کہ آصف علی زرداری کے طرزِ سیاست نے سنہ 2008 کے انتخابات سے مذکورہ تبدیلی تک ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔

Read more

اختر مینگل کے 6 نکات: بلوچستان کے مسائل سے متعلق چھ نکات جن کے حل سے اختر مینگل کو شہباز حکومت سے زیادہ توقع نہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے اپنے مطالبات سابقہ تین حکومتوں کے سامنے رکھے مگر مایوسی ہوئی، اب چوتھی حکومت سے بھی انھیں زیادہ توقع نہیں ہے۔

Read more

آئین کی حفاظت پارلیمنٹ کرے گی یا فوج؟

پاکستان میں یہ سوال ابھی تک شدید تنازعہ کا سبب اور موضوع بحث ہے کہ ہفتہ کے روز تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی اقتدار سے علیحدگی کس حد تک کسی سازش کا نتیجہ ہے اور اس کی قانونی حیثیت کیا ہے۔ اگرچہ پارلیمنٹ کی اکثریت نے عمران خان کے خلاف اعتماد کا ووٹ منظور کیا اور اتنی ہی تعداد نے شہباز شریف پر اعتماد کا اظہار کر کے انہیں ملک کا نیا وزیر اعظم چنا ہے۔ تاہم

Read more

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

وقت کبھی کسی کا نہیں ہوا، اور یہ آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں زمین بوس ہو گئی۔ عمران خان وزیراعظم سے سابق وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا عندیہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک سال قبل یعنی 22 جنوری 2021 کو اپنے اعلان کردہ تحریک عدم اعتماد کو عملی

Read more

عمران خان : ایوان اقتدار میں آمد سے رخصتی تک

سابق وزیر اعظم عمران خان کو مقبول لیڈر بنانے والے عناصر خواہ کچھ بھی ہوں لیکن یہ ایک حقیقت ہے کہ 2018 کے الیکشن سے پہلے وہ ایک مقبول لیڈر بن چکے تھے۔ تاہم اس قدر مقبول نہیں تھے کہ حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ تعداد میں سیٹیں جیت سکیں۔ چنانچہ ”غیبی امداد“ کے نتیجے میں وہ حکومت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ ان کے ہاتھ ایک سنہری موقع آیا تھا کہ وہ اپنے دور اقتدار میں ملک و قوم

Read more

سیاسی مشورے

پاکستانی سیاست اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے اور جس طرح کے حالات وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد پیدا ہوئے ہیں، ایسے میں ملک کے لیے دعا ہی کی جا سکتی ہے۔ علاوہ ازیں، اگر سیاست دان بھی ذاتی مفاد اور اناء کو قربان کر کے ملک کے لیے اقدامات کریں گے تو بہتری کی گنجائش اب بھی موجود ہے۔ فوج کی اگرچہ کہیں نہ کہیں مداخلت موجود ہوگی لیکن ظاہری

Read more

تحریک انصاف کی استعفوں کی سیاست

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقیناً بہت بھائی ہے۔ سوال مگر یہ اٹھتا ہے کہ اس کے بعد کیا کرنا ہے۔ دھرنے اور مظاہرے 2014 ء کے برس بھی تحریک انصاف کے کام نہیں آئے تھے۔ ”پانامہ پیپرز“ کے منکشف ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔ وہ دھماکے کی صورت منظر عام پر آئے تو ریاستی ادارے بھی متحرک

Read more

تحریک انصاف کی استعفوں کی سیاست

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقینا بہت بھائی ہے۔سوال مگر یہ اٹھتا ہے کہ اس کے بعد کیا کرنا ہے۔دھرنے اور مظاہرے 2014ء کے برس بھی تحریک انصاف کے کام نہیں آئے تھے۔”پانامہ پیپرز“ کے منکشف ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔وہ دھماکے کی صورت منظر عام پر آئے تو ریاستی ادارے بھی متحرک ہوگئے۔سپریم کورٹ کے ہاتھوں نواز

Read more

پی ایم آفس کا ٹوئٹر اکاؤنٹ عمران خان کی انتظامیہ نے شہباز شریف انتظامیہ کو منتقل کیوں نہیں کیا؟

سوشل میڈیا پر اس بحث پر جو سوال سامنے آئے وہ ان بنیادی نکات کے گرد گھومتے ہیں کہ کیا پاکستان کے اندر کوئی قانون یا قواعد ایسے موجود ہیں جو سوشل میڈیا پر موجود اس پراپرٹی کو ‘سرکاری ڈیجیٹل اثاثے’ کی حیثیت دیتا ہو؟ اگر نہیں تو ان اثاثوں کی منتقلی کیسے کی جاتی ہے؟

Read more

عمران خان اور نواز شریف: دونوں کی وہ مماثلت جو مٹ نہیں سکتی!

سیاسی بلندی کی انتہاؤں کو چھونے والے ان دونوں سیاستدانوں کی سیاست کا آغاز پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں کے واقعات کے بعد نواز شریف کی طرح عمران خان کو اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے پیش آنے والی مبینہ مشکلات کی ذمہ دار بھی بالآخر ملکی اسٹیبلشمنٹ ہی کہلوائے گئی۔

Read more

وقت سے پہلے انتخابات: نوے دن میں الیکشن کروانے کا الیکشن کمیشن کے پاس کیا راستہ ہو سکتا ہے؟

انتخابی ادارے نے سپریم کورٹ اور صدر پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ انتخابات کے لیے کم سے کم سات مہینے درکار ہوں گے اور نئی حد بندیوں کے بغیر صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔

Read more

فوجی قیادت کا سوشل میڈیا پر جاری ’پروپیگنڈہ مہم‘ کا نوٹس، مختلف شہروں سے متعدد افراد گرفتار

پاکستان کی فوجی قیادت نے بعض حلقوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’پاکستانی فوج کو بدنام کرنے کے لیے چلائی جانے والی پروپیگنڈہ مہم‘ کا سختی سے نوٹس لیا ہے۔ دوسری جانب ایف آئی اے نے آرمی چیف اور اعلیٰ عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے کے الزام میں منگل کو متعدد افراد کو حراست میں لیا ہے۔

Read more

عمران خان کے حامی ماضی میں فوج سے خوش لیکن اب ناراض

پی ٹی آئی سے وابستہ افراد پر یہ تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ یہی وہ لوگ ہیں جو پہلے فوج اور آرمی چیف کے بارے میں مثبت باتیں کرتے تھے اور اب یہی وہ لوگ ہیں جو ان کے خلاف باتیں کر رہے ہیں۔

Read more

کیا عمران خان کو واقعی جانا ہی تھا؟

10 اپریل 2022 کا دن نہ صرف ملکی سیاسی، جمہوری تاریخ بلکہ خود تحریک انصاف کی 24 سالہ سیاسی جدوجہد کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گا۔ آزادی کے 75 ویں سال میں تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے بطور وزیر اعظم عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے حکومت سے بے دخل ہونے والے ”پہلے وزیر اعظم“ کا اعزاز اپنے نام کیا اور یہ اعزاز صرف کپتان ہی لے سکتا تھا۔ عمران خان کی بطور وزیر اعظم حکمرانی کی

Read more

ایک نیا آغاز!

ایڈٹ ہو گیا ہے ف ن سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ اور صدر عارف علوی کے اسمبلی تحلیل کرنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم جاری کیا تھا کہ 9 اپریل بروز ہفتہ تحریک عدم اعتماد پر آئینی طریقہ کار کے مطابق ووٹنگ کروائی جائے۔ امید کی جا رہی تھی کہ عدالتی حکم کے بعد یہ تمام مرحلہ آئین و قانون کے مطابق طے ہو

Read more

اب کیا ہو گا؟

حکومت آئینی طریقے سے ختم کی جا چکی ہے، نئی حکومت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا چکے ہیں۔ اس تحریر کی اشاعت تک پاکستان میں نئی حکومت بن چکی ہو گی۔ یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ کوئی حکومت عدم اعتماد کے ذریعے ہٹائی گئی، جب کہ اس سے پہلے تمام تر حکومتیں مارشل لاء یا عدالت کے ذریعے ہٹائی گئیں۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا ہے کہ عدالت نے فیصلہ آئین کے مطابق دیا اور نظریہ ضرورت کو

Read more

وزیر اعظم ہاؤس میں مبینہ آمد و رفت اور آئین کی بالادستی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے اقتدار کے آخری لمحات میں سابق وزیر اعظم کے ساتھ اعلیٰ فوجی افسروں کی ’ناخوشگوار ملاقات‘ کی سختی سے تردید کی گئی ہے۔ یہ خبر بی بی سی اردو نے شائع کی تھی۔ اس تردید کے باوجود سوشل میڈیا پر یہ خبر بدستور ٹرینڈ کر رہی ہے کہ ہفتہ کو رات گئے ایک ہیلی کاپٹر میں اعلیٰ فوجی افسر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے اور تنہائی میں عمران خان سے ملاقات کی

Read more

دس دن جنھوں نے پاکستان کو ہلا ڈالا

عمران خان اور ان کا فسطائی ہائبرڈ دور حکومت بالآخر تمام ہوا۔ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ جو اس کا سہارا بنے ہوئے تھے، نے آخرکار اسے اس کے اپنے پیدا کردہ مشکلات کے گرداب سے نکالنے سے انکار کر دیا۔ مزید یہ کہ حزب اختلاف، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ نون وحشیانہ جبر کے سامنے متحد رہی اور عمران خان کی تمام چال بازیوں کو ناکام بنا دیا۔ لیکن آخر میں یہ عمران خان ہیں جو اپنے بدترین دشمن ثابت

Read more

بین الاقوامی سازش یا نالائقی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی سے پہلے جس طرح کی سیاسی فضا بن گئی تھی۔ وہ فضا ملک اور جمہوریت کے لیے کسی طور پر بھی ٹھیک نہیں تھی۔ جو حالات بنے یا بنائے گئے اس کی ہمارے ملک کی سیاست پر اثرات بہت عرصے تک رہیں گے۔ تحریک انصاف حکومت کی آخر تک یہ کوشش رہی کہ وہ اپنے اقتدار کرسی بچانے کے لئے

Read more

شہباز شریف وزیرِ اعظم منتخب، سوشل میڈیا صارفین کی فرمائشیں، تنقید اور چیلنجز کی یاد دہانی

شہباز شریف کے وزیرِ اعظم بننے کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں جن میں کوئی ان سے فرمائشیں کر رہا ہے تو کوئی عمران خان کو یاد کر رہا ہے۔

Read more

شکر ہے ٹائر تو بچ گیا!

ہمارے گاؤں میں گنا ٹریکٹر ٹرالی پر لوڈ کر کے شوگر مل کی طرف لے جایا جاتا ہے، اس دوران گاؤں میں لیبر کے مواقع پیدا ہو جاتے ہیں۔ ایک دفعہ ایسا ہوا کہ گنا لوڈ ہو چکا اور ٹرالی کو کھیت سے باہر نکالنے کا موقع آیا تو ٹریکٹر کا کرینک شافٹ اور کلچ سسٹم بیکار ہو گیا اور ٹریکٹر کو مجبوراً وہیں روکنا پڑا۔ ایک سادہ لوح انسان وہاں کھڑا یہ دیکھ رہا تھا تو ٹریکٹر مالکان کو

Read more

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں اپوزیشن، امریکہ اور فوج کے خلاف غصہ

پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

Read more

موجودہ سیاسی منظر نامے پر عوامی نظر

شروعات میں سب یہی کہتے ہیں کہ ہم یہ کر دیں گے، ہم وہ کر دیں گے، ہم سے زیادہ عوام کی فکر کسی کو نہیں اور ہماری بیچاری ستائی عوام ان سہانے خوابوں کی بھینٹ خود چڑھ کر ان خوابوں کی تکمیل کا انتظار کرتی رہتی ہے۔ کچھ ایسا ہی پاکستان تحریک انصاف نے عوام کے ساتھ کیا، پاکستان کو ریاست مدینہ ثانی بنانے کا خواب دکھا کر عوام کو جس کرب سے گزارا گیا، شاید ہی اس کی

Read more

عدم اعتماد، آئین شکنی اور امریکی سازش

سب سے پہلے پی ٹی آئی کے مخلص اور پاکستان کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے جدوجہد کرنے والے کارکنان کی خدمت اقدس میں دلی تعزیت اور افسوس۔ سیاست میں فتح اور شکست دونوں کے لیے ہمہ وقت تیار رہنا چاہیے۔ نہ سیاست ختم ہوئی ہے، نہ ملک ختم ہوا ہے، نہ مسائل ختم ہوئے ہیں۔ بغض معاویہ میں حب علی کے علمبردار، انٹلیکچوئل کرپٹ عناصر کی خدمت میں عرض ہے کہ خدارا! اپنے ذہنی اور نفسیاتی امراض کی تشفی

Read more

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کُھلا

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے کچھ لیڈرز، کارکن اور کچھ صحافی یہ سوال اٹھا اور پھیلا رہے ہیں کہ حالیہ آئینی اور سیاسی بحران کے وقت عدالتیں کیوں رات کے وقت طلب کی گئیں، اور فلاں قاتل، یا کسی اور مجرم کے لیے یہ رات کو کیوں نہیں کھولی جاتیں، ان کی اطلاع کے لیے ان کی یاداشت کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشنز کے موقع پر مسلم لیگ نون کے امیدوار

Read more

سلطنت مغلیہ کی کابینہ کا آخری اجلاس

آج سلطنت مغلیہ کے دور ارطغرل ثانی کی کابینہ کا آخری اجلاس دیوان خاص میں منعقد ہواء۔ جس کی صدارت سلطنت مغلیہ کے بلا شرکت غیرے آخری وزیراعظم ارطغرل ثانی، غازی ال پارلیمان سلطان کپتان خان المعروف استاد جی نے کی۔ اجلاس کے شروع میں وزیر اطلاعات و نشریات باتو خان نے اجلاس کو بتایا کہ گزشتہ تین سالوں میں حکومت کی کارکردگی ہر محکمے میں انتہائی اعلی رہی۔ انہوں نے اپنے محکمے کے اعداد و شمار ثبوت کے طور پر

Read more

عمران خان کیوں گرا

سیاست امکانات کا نام ہے۔ ہر واقعہ، ہر مسئلہ آپ کو ایک نئے امکان سے روشناس کرواتا ہے۔ سیاست میں جب آپ بند گلی میں پہنچتے ہیں تو وہ یک دم نہیں ہوتا۔ کوئی ایک غلطی سیاستدان کو بند گلی میں نہیں پہنچاتی البتہ غلطیوں کا تسلسل بدنصیبی کی صورت میں ملتا ہے اور بد نصیبی بند گلی میں پہنچا دیتی ہے۔ یوں تو عمران خان کا حکومت سے رخصت ایک واقعہ ہے اور سیاسیات کے طلبا کے لیے اس

Read more

گزری شب کا سبق

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی ہے اور اب وہ وزیراعظم پاکستان نہیں رہے۔ اگرچہ یہ سلسلہ بڑے ڈرامائی انداز میں چلتا رہا لیکن اس کا اختتام ملک میں جمہوریت کے لئے اچھا شگن نہیں۔ اس اختتام سے ایسا لگتا ہے ملک پر کچھ خاندان بلکہ کچھ افراد ہی ہمیشہ حکومت کرتے رہیں گے۔ اس تحریک کے حق میں 174 ارکان نے ووٹ دیے۔ یہ پاکستان کی تاریخ

Read more

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف سمیت اپوزیشن کے تمام ارکان اسمبلی ایوان میں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایوان میں موجود نہیں تاہم پی ٹی

Read more

شہباز شریف کون ہیں؟: پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ملک کی وزارتِ عظمٰی تک کا سفر

شہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔

Read more

ویگو: ٹویوٹا کا پک اپ ٹرک پاکستان میں ’بدنام‘ کیوں؟

ٹوئٹر پر ’ویگو‘ کا ہیش ٹیگ دیکھ کر شاید کوئی معصوم پوچھے بھلا اس بے پناہ افادیت کے حامل پک اپ ٹرک سے گھبرانے کی کیا بات۔ مگر پی ٹی آئی کے بعض حمایتی ایک دوسرے کو ’کالے ویگو‘ سے محتاط رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Read more

قانون کی جیت، اناپرستی کی شکست

اگست 2018 ء میں عمران حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے فقط دو ماہ بعد مجھے نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا۔ میری صحافتی زندگی کی تین دہائیوں میں یہ پہلا موقعہ تھا جب ایسی فراغت کی ذلت دیکھنا پڑی۔ اس سے قبل جن اداروں سے وابستہ رہا وہاں سے ہمیشہ ازخود ہی مستعفی ہوا تھا۔ میری فراغت نے ٹی وی صحافت سے وابستہ دیگر اداروں کو بھی مجھے ”ناپسندیدہ“ شمار کرنے کو مجبور کر دیا۔ ”نوائے وقت“ نے مگر

Read more

ایک طویل رات کے بعد صبح کی خود کلامی

صحافت ایک شب زاد پیشہ ہے، اصطلاح کی حد تک ہی نہیں، لغوی طور پر بھی صحافت میں رات جاگتی ہے تو خبر کا سراغ لاتی ہے۔ کوئی اس وقت برہمن کی صباحت دیکھے / نکلے جب رات کا جاگا ہوا بت خانے سے۔ آپ تو جانتے ہیں، رات کے ہر روزگار میں خواب کا کچھ زیاں لازم ہے اور پھر ایک خاص نوع کی بیزار کن یکسانیت۔ گزشتہ شب کے کیف و کم سے ایسا اغماض گویا ’جانے والے

Read more

جوگندر ناتھ منڈل نے پاکستان چھوڑتے ہوئے کیا کہا؟  (1)

1945 میں جب لارڈ ویول نے آل انڈیا مسلم لیگ کو ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں شامل کیا تو اس کابینہ میں مسلم لیگ نے ایک غیر مسلم شخص جوگندر ناتھ منڈل کو بھی نامزد کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی مجلس قانون ساز کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی پہلی کابینہ مین وزیر قانون کا قلمدان دیا گیا۔  قرار داد مقاصد کی

Read more

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں

اس ملک کے اکثر نوجوانوں کو گذشتہ آٹھ عشروں میں چار انسانوں میں رول ماڈل کی جھلک دکھائی دی۔ محمد علی جناح، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان۔

Read more

سفارتی اور معاشی میدان میں ناکامیاں ہی ناکامیاں

جلیلہ حیدر ہزارہ برادری کی خاتون وکیل اور انسانی حقوق کی معروف کارکن ہیں، وہ بیان کرتی ہیں کہ جب ہزارہ برادری جنازے رکھے احتجاج کر رہی تھی تو اس وقت شیخ رشید ان کے ایک وفد سے ملے۔ وفد کے ایک شخص نے اپنے خالص فارسی لہجے میں شیخ صاحب کو مخاطب کر کے کہا کہ اے صاحب، تو شیخ صاحب نے رعونت بھرے لہجے میں دھتکارتے ہوئے کہا کہ مجھ سے جاہلوں کی زبان میں بات مت کرو

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب: کیا پاکستان میں نئی ممکنہ مخلوط حکومت مہنگائی کے جن پر قابو پا سکے گی؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے بڑی تنقید یہ کی جاتی تھی کہ وہ ملک میں بڑھتی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔ دنیا بھر میں تیل اور اجناس کی قیمتیں فی الحال بلند سطح پر ہیں اور کیا ایسے میں نئی ممکنہ مخلوط حکومت عوام کو مہنگائی سے کوئی ریلیف دے پائے گی۔

Read more

عمرانی اقتدار کا جنازہ

عمران خان کے پاس جانے کے لئے تین پیش تھے مگر وہ چوتھے آپشن پر رسوا ہو کر چکے گئے۔ 9 اپریل کے دن صبح ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسپیکر کو اسی دن ووٹنگ کرانی تھی مگر عمران خان اور اس کی ٹیم نے عزت سے جانے سے انکار کر دیا اور رات ہوتے ہی سپریم کورٹ 12 بجے کھلنے اور ہائی کورٹ اسلام آباد دس بجے کھولی گئی۔ اسلام

Read more

عدم اعتماد کا شکار۔ میر سے بھی سادہ عمران خان

پچھلے ایک ہفتے سے شہر اقتدار میں جاری سیاسی گہما گہمی اپنے اختتام کو پہنچی۔ سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب عدم اعتماد کا شکار ہو گئے۔ اور اس عدم اعتماد کی جنگ میں وطن عزیز کے دونوں طاقتور اداروں عدلیہ اور پاک فوج کا کردار بڑی حد تک مثبت رہا اور کسی مرحلے پر بھی ایسا محسوس نہیں ہوا کہ اس سیاسی عدم استحکام کی صورتحال میں کوئی ادارہ آئین سے بالا کچھ کرنا چاہ رہا ہو۔ بہرحال میں

Read more

تحریک عدم اعتماد: اسد عمر صاحب کی تقریر میں آبا و اجداد کا ذکر

تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی۔ اس موقع پر مکرم اسد عمر صاحب نے بھی قومی اسمبلی میں ایک تقریر فرمائی۔ ویسے تو تحریک انصاف کے تمام اراکین کی تقاریر اپنی مثال آپ تھیں لیکن اسد عمر صاحب کی تقریر ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے اراکین کی خبر لینے کے علاوہ اپنے آبا و اجداد کا کارناموں کا ذکر بھی کیا اور موجودہ سیاسی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہم اس ملک

Read more

یہ پیج اتنا آسان نہیں

تحریک انصاف کی حکومت جب سے برسر اقتدار میں آئی ہے تب سے اس بیانیے کا شورش بپا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تمام وزرا اور بالخصوص عمران خان صاحب خود اس بیانیے کو ہر ہفتے دھرا کر یہ اعلامیہ دینے کی کوشش کرتے تھے کہ فی الحال پیج بھی ایک ہے ہم بھی اسی پیج پر ہیں اور ابھی پیج الٹنے کا وقت بھی نہیں آیا۔ اسی طرح محترمہ مریم نواز صاحبہ بھی اس بات

Read more

ریاست کے آئین اور مفاد سے اونچی انا اور عالمی سازش کا چاک پردہ۔۔۔(1)

بھلے وقتوں میں کسی دور گاؤں میں میراثیوں کا خاندان جا آباد ہوا۔ گاؤں کے چوہدری نے مسافروں کے لئے بنائے اپنے بہت سے مہمان خانوں میں سے ایک میراثیوں کے خاندان کو بلا معاوضہ رہنے کے لئے دے دیا۔ میراثی خاندان کا سربراہ شدید علیل ہوا اور قریب المرگ ہو گیا۔ حالت نزع کی وجہ سے میراثی خاندان نے یہ طے کیا کہ ان کے والد صاحب کسی بھی وقت اللہ کو پیارے ہو سکتے ہیں لہذا رات کو

Read more

ویلکم ٹو پرانا پاکستان

اردو کے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر قابل اجمیری کی غزل کا شہرہ آفاق شعر پیش خدمت ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ایسے ہی 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا ایک دم سے حادثہ رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی محنت، کوشش، اور پرورش تھی۔ جانے کیا کچھ سوچ کر اس کو نکھارا گیا نوک پلک سنواری گئی۔ ایک ایک خامی پر قابو پایا گیا

Read more

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔ سیاسی منظر تبدیل

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کر دیا ہے اور قومی اسمبلی کو اجلاس بلا کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے ہدایت کی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے عمل کے مکمل ہونے تک اجلاس جاری رکھنے اور ووٹ ڈالنے سے کسی رکن نہ روکنے کا فیصلہ دیا 8 صفحات پر مشتمل مختصر لیکن جامع فیصلہ ہے جس میں 13 نکات میں ریاستی اداروں کو

Read more

کوئی ہارا نہیں ہے، پاکستان کا آئین فتح یاب ہوا ہے

ہفتہ 9 اپریل کا دن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں مشکل ترین قرار پائے گا۔ تاہم اسے ہار جیت کے پیمانے سے ماپنے کی بجائے یہ دیکھنا اہم ہے کہ ماضی کے برعکس ایک آئینی و جمہوری عمل کے نتیجہ میں تبدیلی واقعہ ہوئی ہے۔ ایک منتخب وزیر اعظم کو اسی ایوان میں اکثریت کی حمایت سے محروم ہونے کی وجہ سے عہدہ چھوڑنا پڑا ہے۔ اسے عمران خان کی شکست کی بجائے آئین پاکستان کی فتح یابی کے تناظر

Read more

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کامیاب: اس وقت پاکستان میں فیصلوں کا اختیار کس کے پاس ہے؟

گذشتہ رات وزیرِاعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم کی کامیابی کے بعد وہ وزیراعظم پاکستان نہیں رہے اور ملک کے نئے وزیراعظم کا انتخاب پیر کی صبح ہو گا۔ مگر ایک وزیرِاعظم کے جانے اور دوسرے کے آنے کے درمیانی وقفے میں ملک کون چلا رہا ہے؟

Read more

کیوں نکالا؟

ایک صفحے کی جس کہانی پہ ان کو بہت مان تھا چاہتے تو اس کا فائدہ اٹھا کر ملک اور عوام کے لیے بہتری کرتے لیکن انھوں نے جانے کس کے مشورے پہ عوام سے بھی سیاست شروع کر دی اور سوائے بھینسیں بیچنے، سرکاری عمارتوں کو بھوت یونیورسٹیاں بنانے، مقبول سیاست کے پتے اچھالنے کے کچھ نہ کیا۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

نئی حکومت اور عوام کے لیے معاملات آسان نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کی رخصتی پر خوشی سہی لیکن ایک ہیرو کو یوں گرتے دیکھنا بھی اداسی کا ایک لمحہ ہوتا ہے۔ خواہ یہ ہیرو باوقار ہیکٹر ہو یا بہادر مگر انتقام کی آگ میں اندھا ہونے والا اکیلیس، اسے گرتے دیکھ کر دل پر ضرب پڑتی ہے۔ عمران خان بلاشبہ کروڑوں افراد کے لیے امید کی ایک کرن تھا۔ لیکن اس نے ایک قوم کی تعمیر کرنے کی بجائے اسے ٹکڑے ٹکڑے کرنے کی راہ چنی۔ اس نے

Read more

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر انڈیا میں ردِعمل: ’پاکستان نے نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا‘

پاکستان کی قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم کے نتیجے میں ان کی حکومت کے خاتمے اور موجودہ سیاسی منظر نامے کے دوران انڈین میڈیا اور خاص کر انڈین الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر رہی۔

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی: نئی حکومت کو کن معاشی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟

پاکستان میں بائیسویں وزیراعظم عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن کی پیش کردہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے ہیں۔ اس تحریک کی حمایت میں 174 اراکین نے ووٹ دیے۔ ہفتے اور اتوار پاکستان میں سیاسی ماحول کے لحاظ سے غیرمعمولی دن رہے اور ہفتے کی صبح دس بجے شروع ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس کئی مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد اتوار کو ختم ہوا۔ جہاں عمران خان کے خلاف متحدہ اپوزیشن

Read more

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا؟

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے ارکاکین اسمبلی ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔ ان کی نشستیں خالی نظر ِآ رہی ہیں۔ 9 اپریل 2022  اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد

Read more

وزیراعظم کی کرسی پر آسیب کا سایہ ہے

اس کرسی پر کیا کوئی آسیب کا سایہ ہے یا کوئی بددعا ہے یا پھر کوئی بری نظر ہے، کیا ہے آخر اس کرسی پر جو بھی اس کرسی تک پہنچا اپنی مراد کو نہ پہنچا۔ کوئی پھانسی لگ گیا کوئی قتل ہو گیا کوئی غداری کے تمغے سجائے جلاوطن ٹھہرا تو کوئی بظاہر آئینی طریقے سے گھر بھیجا گیا۔ کیوں پاکستان کا کوئی وزیراعظم اپنی آئینی مدت پوری نہیں کر پاتا؟ کیا ہوجاتا ہے اس کرسی تک پہنچنے کے

Read more

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک

26 جولائی کو جب متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔

Read more

سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں آخر ہوا کیا؟

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے ہنگامے کے درمیان سنیچر کی شب وزیراعظم ہاؤس میں غیر معمولی سرگرمی دیکھنے میں آئی اور اس دوران کچھ تاریخی فیصلے اور واقعات رونما ہوئے، کچھ کیمروں کے سامنے اور بیشتر بند کمروں میں۔

Read more

کہہ دینا زرداری آیا تھا

سپریم کورٹ سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی کی بحالی کے بعد کسی منچلے نے فیس بک پر آصف علی زرداری کی تصویر پر مشتمل ایک پوسٹ لگائی تھی جس کا کیپشن بڑا معنی خیز تھا۔ ”کہہ دینا زرداری آیا تھا“ پانچ لفظوں پر مشتمل کیپشن وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کہانی بیان کرتا ہے۔ میں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور اقتدار میں سینئر اخبار

Read more

انصاف کے دیوتاؤں کی مجبوریاں (2)

گزشتہ کالم میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ انصاف کے دیوتاؤں کی بھی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں دراصل انہوں نے آئین کی حفاظت کا حلف لے رکھا ہوتا ہے، جبکہ کسی بھی لاڈلے کے لاڈ اٹھانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے مگر جب بات آئین کی بقا کی ہو تو انصاف کے دیوتا بھی مجبور ہو جاتے ہیں، وہ مزید کسی کے لاڈ اٹھانے سے انکار کر دیتے ہیں چاہے اس کے نتیجے میں کسی کے بیانیے

Read more

تحرِیکِ انصاف کی تین سال اور آٹھ ماہ کی حکومت

‏فواد چوہدری، فرخ حبیب، شہباز گل، شیخ رشید، بابراعوان جیسے اور میڈیا کے بعض خوشامدیوں نے عمران خان کو مروا دیا۔ انھوں عمران خان کو ہوا میں رکھا اور انھوں یہ باور کروائے رکھا کہ وہ ناقابل شکست ہیں۔ اور اب حکومت بھی ختم ہونے کو ہے اور تین سال آٹھ ماہ کے اندر حقیقی ساتھیوں سے دوری، پارٹی کے پرانے دوستوں، سیاسی اتحادیوں، میڈیا، بین الاقومی دوستوں، عدلیہ، حتٰی کہ سلیکٹرز سے بھی ایسے ‏مشیروں نے خان کی لڑائی

Read more

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر ووٹنگ میں تاخیر پر سوشل میڈیا پر تبصرے

جب قومی اسمبلی کا اجلاس ساڑھے بارہ بجے شروع نہیں ہو سکا تو پھر ایسے میں جیسے جیسے تاخیر ہوتی رہی تو سوشل میڈیا پر صارفین اپنے تبصروں سے اس صورتحال پر اپنی آرا کا اظہار کرتے رہے۔

Read more

سن رہا ہے نا تو رو رہا ہوں میں

میں نے بہت لمبی جد و جہد کی ہے۔ 22 سال کے بعد میں اقتدار میں آیا۔ میں نے تبدیلی کا نعرہ لگایا تھا۔ میں نے ملک کی معیشت کو ٹھیک کرنا تھا۔ میں نے آئی ایم ایف سے قرض نہیں لینا تھا۔ میں نے اس مقصد کے حصول کے لیے بار بار وزیر خزانہ بدلے۔ میں تبدیلی کا علم بردار ہوں۔ اس لیے باقی وزارتوں میں بھی مستقل بنیادوں پر تبدیلی لاتا رہا۔ کبھی دو وزیروں کی وزارت آپس

Read more

چیف جسٹس صاحب؛ اتوار کو نہ سہی پیر کو

3 اپریل یکم رمضان المبارک کو اتوار کا دن تھا جب چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جناب عمر عطا بندیال صاحب نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو آرٹیکل 5 اے کے تحت مسترد کرنے پر سوموٹو نوٹس لیا تھا، اتوار کے روز عدالت عظمٰی کے تالے کھل گئے، اور دیکھتے ہی دیکھتے عدالت لگ گئی، 5 دنوں کی سماعت کے بعد عدالت نے (اس خط کو پڑھے دیکھے بغیر جس کی بنیاد پر تحریک

Read more

بدلتے فیصلے اور عوام

جو اتر گئے کیا وہ پھر نہیں آئیں گے؟ اور جو آئیں گے کیا وہ پھر اس قوم کو نہیں کھائیں گے۔ تحریک عدم اعتماد خارج ہو گئی اسمبلی ٹوٹ گئی۔ پہلی بار جنتا کو اتنا پریشان دیکھا ہے۔ یہاں جنتا کی نسلوں کو نچوڑ کر کھا لیا گیا اور بھلا دیا گیا پہلی تیری فیر میری باری چلتی رہی۔ جو ایک دوسرے کے مخالف تھے وہ سب ایک ہی صف میں کیوں کھڑے ہو گئے؟ اتنی پریشانی تو پہلے

Read more

انتشار اور بے یقینی کب تک؟

کئی دن کی مسلسل سماعت کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا حکم بھی غیر آئینی قرار دیا ہے۔ صدر عارف علوی کے نگران حکومت بنانے سے متعلق احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ جج صاحبان نے قومی اسمبلی کی بحالی کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ

Read more

نیوٹرل

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا ہے۔ قومی اسمبلی کی پوزیشن 3 اپریل کی صبح والی سطح پر واپس لائی جا چکی ہے۔ بروز ہفتہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوگی اور اسی اجلاس میں نئے وزیراعظم یعنی شہباز شریف کا انتخاب بھی ہو گا۔ اس کیس میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ نے حکومت پر قطعی بھروسا نہ کرتے ہوئے تمام ہدایات جاری کردی ہیں۔ جس میں قومی

Read more

پاکستان کا سیاسی گرداب

پاکستان کا سیاسی بحران ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ یہ بحران محض شخصیات یا حکومتوں کی تبدیلی تک محدود نہیں بلکہ عملی طور پر سیاسی، انتظامی، معاشی اور قانونی امور پر ایک بڑے انتظامی اور ادارہ جاتی ڈھانچوں میں تبدیلی کے عمل سے جڑا ہوا ہے۔ عمومی طور پر ہم مسائل کی درست اور گہرائی سے مرض کی تشخیص کرنے کی بجائے محض اوپر یا سطحی سطح پر تبدیلی کر کے روزمرہ کے معاملات کو چلانا چاہتے ہیں۔ یہ

Read more

عمران خان ایک قومی المیے کا نام ہے

وزیر اعظم کے طور پر قوم سے آخری خطاب میں عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ ان میں ہار برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہے۔ اور نہ ہی وہ اپنے سوا کسی کو قوم و ملک کا خیر خواہ سمجھنے پر تیا رہیں۔ قومی اسمبلی میں اکثریت کھو دینے کے بعد کوئی بھی ذمہ دار اور باوقار سیاست دان عہدے سے استعفی دے کر ایک بار پھر عوام کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے کام کرتا۔ عمران خان نے

Read more

انیس سو تینتیس کے جرمنی میں ایسا کیا ہوا تھا؟

باقی لوگ تو سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے پر لڈیاں ڈال رہے ہیں مگر مجھے اس لال بھجکڑ کی تلاش ہے جس نے سرکار عمرانیہ کو آئین کی پانچویں شق کے تالاب میں دھکا دے کر چھٹی شق کی کگار تک پہنچا دیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران دلچسپ بحثیں بھی ہوئیں۔ ایک سرکردہ وکیل صلاح الدین احمد سے جب عدالت نے پوچھا کہ جس عجلت میں اکثریت کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ڈپٹی اسپیکر نے تحریک عدم اعتماد

Read more

آئینی و سیاسی بحران، سپریم کورٹ میں پارلمینٹ اور پارلیمنٹ میں سپریم کورٹ کے کردار پر بحث، کس نے کیا کہا؟

سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کی دوران کیا ہوا؟ بی بی سی نے اس حوالے سے کورٹ روم کے ماحول اور وکلا کی تیاری اور دلائل پر کورٹ روم نمبر ون میں اس مقدمے کو رپورٹ کرنے والے چند صحافیوں سے بات کی۔

Read more

کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو آئین شکن کہا جائے گا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں کچھ حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف وہ پہلی سول حکومت ہے جس کے اقدامات کو آئین شکنی کے زمرے میں یاد رکھا جائے گا؟

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا ڈپٹی سپیکر کے خلاف کوئی کارروائی ہو سکتی ہے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک کے چند حلقوں میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کے مطالبات کیے جا رہے ہیں تاہم سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں ان کی رولنگ کو غیر آئینی تو قرار دیا لیکن کوئی کارروائی تجویز نہیں کی۔

Read more

سپریم کورٹ کاتاریخ ساز فیصلہ

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ جو جسٹس اعجاز الحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظہر عالم میاں خیل اور جسٹس جمال خان مندوخیل پر مشتمل تھا کی جانب سے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کو مسترد کرنے کے اقدام کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسمبلیاں بحال کرنے اور عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا

Read more

رہبران بے تدبر، حاکمان بے لیاقت

بچپن کی بہترین یادیں وہی ہوتی ہیں جو ہمارے ذہن سے کبھی بھی محو نہیں ہوتیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ضرب المثل کی شکل اختیار کر جاتی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ مجھے موجو دہ سیاسی صورت حال کو دیکھ کر یاد آ گیا کہ موسم گرما کی چلچلاتی دھوپ تھی، چھٹی کا دن تھا اور ہمارے خاندان کے تمام لڑکے بالے، کرکٹ کے جنون میں مگن ہائی سکول کے میدان میں موجود تھے، فیصلہ ہوا کہ آج

Read more

ایم کیو ایم لندن کے دو رہنما امن و امان میں رخنہ ڈالنے کے الزام میں کراچی میں گرفتار

سندھ کے محکمۂ داخلہ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انٹیلی جنس اداروں کی رپورٹ کے مطابق ایم جیو ایم لندن کے رہنماؤں کنور خالد یونس اور مومن خان نے کراچی میں اپنی غیر قانونی سرگرمیاں شروع کردی ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا عمران خان اب بھی کوئی’سرپرائز’ دے سکتے ہیں؟

حکومت کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اعلان کا عندیہ بھی دیا ہے۔ آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم اور صدر کے اقدامات سے متعلق آئندہ کی صورتِ حال کے تمام پہلوؤں کا بھی احاطہ کرتا ہے۔ اس لیے کسی غیر متوقع یا ‘سپرائز’ کی گنجائش

Read more

پاکستان غداروں کا نہیں آئین اور جمہوریت پسندوں کا ملک ہے

7 اپریل پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن ملک کی سب سے بڑی عدالت نے انصاف کا بول بالا کرتے ہوئے پاکستان کے آئین کی پامالی کا گھناؤنا منصوبہ نا کام بناتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ آئین اور جمہوریت پسندوں کو اس فیصلے سے بہت حوصلہ ملا ہے انصاف کے تقاضوں پر پورا اترتا یہ فیصلہ کسی ایک سیاسی جماعت یا شخصیت کی نہیں بلکہ پورے عوام کی جیت ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو

Read more

جیت کس کی ہوئی؟

کوئی دو رائے نہیں کہ تحریک عدم اعتماد پش ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے کپتان کے تمام اقدامات اور خطابات ایک شکست خوردہ کپتان کا پتا دے رہے تھے۔ خصوصی طور پر تین اپریل کو ڈپٹی سپیکر کی جانب سے جو رولنگ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے لیے دی گئی، وہ سراسر غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری تھی۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے چیف جسٹس سے

Read more

نئی حکومت اور کرنے کے کام

یہ عام نہیں تاریخی لمحہ تھا، جب سپریم کورٹ نے تاریخ رقم کردی، نظریہ ضرورت کو ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا، اور یہ طے کیا کہ آئین سپریم ہے، پارلیمنٹ بالادست ہے اور جمہوریت اس ملک کا مستقبل ہے۔ اب ضرورت ہے کہ سیاستدان ماضی کی تاریخ کو دفن کریں اور ایک نئی تاریخ رقم کریں، کرنے کے لیے ڈیڑھ سال بڑا عرصہ ہے، نہ کرنے کے لیے دس سال بھی کم ہیں۔ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد

Read more

پاکستان کی ذہنی غلامی

14 اگست 1947 کو بظاہر پاکستان کے عوام نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی۔ لیکن ذہنی غلامی سے نجات حاصل نہ کر سکی۔ ایک طویل عرصہ تک غلامی میں رہنے والی قوموں کے دماغ اور ذہین آزادی کو قبول کرنے سے قاصر رہتے ہے۔ وہ اپنی شخصی، بنیادی اور قومی حقوق سے نہ بلد رہتے ہے۔ غلامی نے ان کی سوچ اور صلاحیتوں کو محدود کر دیا ہوتا ہے۔ اور وہ غلامی کی زنجیروں سے لطف اندوز ہوتے ہے۔

Read more

آئین زندہ باد

جب 1973ء آئین کا منظور ہوا تو عام لوگوں کے ذہنوں میں شک پیدا کیا گیا کہ دین مقدم ہے یا آئین، آسمانی صحیفوں کی موجودگی میں کسی زمینی دستور کی ضرورت کیوں پڑی۔ سوال اٹھانے والوں نے اس بات پر زور دیا کہ مومن پر دین کی پاسداری لازم ہے آئین کی نہیں۔ چار سال بعد آئین بوٹوں تلے روندا گیا تو مذہب کے نام پر ایک شخص کو مطلق العنان بنانے کا راستہ ہموار ہوا۔ آئین کو پامال

Read more

ایک مشورہ پی ٹی آئی کے لیے

کل پہلی فرصت میں ہی پارٹی ہیڈ کی جانب سے پی ٹی آئی کے ان منحرف اراکین کو ایک شو کاز نوٹس جاری کریں جنہوں نے پچھلے ہفتے سندھ ہاوس میں متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں شرکت کی اور جو اتوار کو ہونے والے اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی بینچوں پر بیٹھنے کی بجائے اپوزیشن کے ساتھ بیٹھے اور جنھوں نے بعد ازاں ایک "علامتی” اجلاس میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حق میں ووٹ ڈالا۔ شو

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: نظریہ ضرورت کیا تھا اور کیا عدالت عظمیٰ نے اسے دفن کر دیا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ سوال ہو رہے ہیں کہ کیا یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے اہم مقدمہ تھا؟ کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے اور کیا اس فیصلے نے پاکستان میں نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا؟

Read more

خوبرو دوشیزہ، وزیر اعظم اور رخصتی

گاؤں کی خو برو دوشیزہ، رات کے پچھلے پہر، اپنے چاہنے والے نوجوان کے ساتھ پڑوس کے گاؤں چلی گئی۔ ماں آہ و زاری کرتی پنچایت پہنچی، سرپنچ نے پوچھا۔ ”تم کیوں اسے واپس لانا چاہتی ہو۔ اس نے پسند کی شادی کر لی۔“ بوڑھی ماں نے روتے ہوئے ہاتھ جوڑتے ہوئے کہا۔ ”جی یہ بات نہیں۔ وہ بیشک اس سے شادی کرے۔ جگ جگ کرے، میں تو بس یہ چاہتی ہوں کہ ایک بار وہ گھر آ جائے۔ میں

Read more

طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ”سکھا شاہی“

اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشا الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ”طوائف الملوکی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے شخص کے ذہن میں لفظ ”طوائف“ فقط ایک ہی تصور لاتا ہے۔ بہرحال بہت دیر بعد بالآخر یہ جان لیا کہ مذکورہ لفظ یا ترکیب

Read more

طوائف الملوکی کی جانب دھکیلنے والی ”سکھاّ شاہی“

اکثر پنجابیوں کی طرح اردو کے بے تحاشا الفاظ مجھے بھی سمجھ نہیں آتے۔ ان کا درست تلفظ لغات کی مدد سے دریافت کربھی لوں تو مفہوم گرفت میں نہیں آتا۔ ”طوائف الملوکی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ یا ترکیب ہے۔ اس نے پریشان اس لئے بھی رکھا کیونکہ لاہور کی گلیوں میں جوان ہوئے شخص کے ذہن میں لفظ ”طوائف“ فقط ایک ہی تصور لاتا ہے۔ بہرحال بہت دیر بعد بالاخر یہ جان لیا کہ مذکورہ لفظ یا ترکیب

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پانچ اہم سوال اور ان کے جواب

موجودہ وزیراعظم عمران خان سے قبل دو وزرائے اعظموں نے عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرتے ہوئے حزب اختلاف کو شکست دی۔ 1989 میں بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی جبکہ 2006 میں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف بھی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔

Read more

نظریہ ضرورت دفن کرنے پر سپریم کورٹ مبارک باد کی مستحق ہے

وزیر اعظم عمران خان کے نظریہ سازش کے تحت اگر ملک کی سپریم کورٹ بھی ’امریکی ایجنٹ‘ نہیں ہے تو ان کے پاس استعفی دے کر قومی اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ سب سے باوقار طریقہ ہو گا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے متفقہ طور سے 3 اپریل کو ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو آئین کے خلاف قرار دیا ہے۔ اس رولنگ کے تحت اپوزیشن کی تحریک عدم

Read more

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد: سپریم کورٹ میں جمعرات کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی ہے۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ نو اپریل کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف آنے والی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل کرایا جائے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جب ڈپٹی اسپیکر کا اقدام غیر آئینی تھا تو اس کے بعد وزیرِ اعظم کا اسمبلی تحلیل

Read more

’سپریم کورٹ نے آج اپنے آپ کو صاف کیا ہے، اب سیاستدان بھی کر لیں‘

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جہاں حزبِ مخالف کی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے اراکین آئین کی پاسداری کا جشن مناتے ہوئے نظر آ رہے وہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن اور ان کے حمایتی عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ’نظریہ ضرورت‘ کے دفن ہونے کی گونج

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلے کے بعد سیاسی تجزیہ کار اس فیصلے کو ’تاریخی‘ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سپیکر رولنگ اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

چار روز جاری رہنے والی سماعت کے بعد آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سُنا دیا، مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پاکستان کی گورننس اور سیاسی صورتحال پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل حیثیت سے بحال کر دیا جبکہ عدم اعتماد ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے چار روز سماعت کے بعد از خود نوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ جاری

Read more

شتر بے مہار ریاستی نظام

شتر بے مہار سے مراد بے نکیل اونٹ ہے جو آزاد، بے قابو، ہر قسم کی پابندی سے آزاد، بے لگام ہو۔ ملکی موجودہ صورتحال بھی اسی لفظ کی عکاسی کر رہی ہے گزشتہ چند دنوں سے ایسا لگ رہا ہے ایک شتر بے مہار ملک پر مسلط ہے جو چاہے کرے نہ تو اس کو قانون کی نکیل ہے اور نہ ہی آئین کی پابندی وہ جو چاہے خودسر کردے وہ ریاست کے تمام تر اصولوں سے بالاتر ہے۔

Read more

غداری کے الزام پر جلد وضاحت آنی چاہیے

پچھلے کئی ہفتوں سیاسی منظر نامہ تیزی سے تبدیل ہو رہا تھا۔ تیزی سے بدلتی اس صورتحال میں کوئی حتمی تجزیہ دینا ممکن نہیں تھا۔ کچھ مصروفیت تھی اور بڑی حد تک یہ وجہ بھی تھی جس کی وجہ سے کالم لکھنے میں تاخیر ہوئی۔ اگرچہ تحریک انصاف جیسی فاشسٹ جماعت سے تعلق رکھنے والے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سے کسی اصولی اور اخلاقی عمل کی توقع نہیں تھی۔ تاہم یہ اندازہ نہیں تھا کہ رواں ہفتے اتوار

Read more

دئر از نو فری لنچ

سیاست میں کہتے ہیں کہ وقت کی بڑی اہمیت ہوتی ہے۔ ازل سے تا بہ ابد بہتے وقت میں سے کوئی لمحہ پکڑ کر ایک حقیقی سیاستدان اس پر اپنی سیاسی جدوجہد کی بنیاد رکھتا ہے اور پھر اس کو مستحکم کرتا جاتا ہے۔ اس صبر آزما عمل میں اینٹ سے اینٹ جوڑ کر سیاستدان اس لمحے کے اثرات کو لے کر آگے بڑھتا ہے تاآنکہ وہ لمحہ آ جاتا ہے جب وہ اپنی جدوجہد کے فلک بوس عمارت پر

Read more

وفاق اور صوبے میں حکومت

پہلی دفعہ حکومت میں آنے والی جماعت نے گزشتہ ساڑھے تین سالوں میں یہ ثابت کر دیا کہ وہ نا اہل اور نا تجربہ کار ہے۔ اپنے دور حکومت میں معیشت کا بیڑا غرق کر دیا، کمر توڑ مہنگائی عوام پہ مسلط کر دی ڈالر، کے نئے ریکارڈ، پیٹرول دو گنا مہنگا، سٹیٹ بینک کی خود مختاری اور ایڈمنسٹریشن میں مکمل فیل۔ غرض کہ ہر میدان میں پی ٹی آئی نے ثابت کیا کہ وہ نا تجربہ کار ہیں اور حکومت

Read more

’’غدار‘‘ قرار پائے افراد کی خواری کی نوبت 

ہارے ہوئے لشکر کو ہمدردی ظالم دُنیا میں شاذہی نصیب ہوتی ہے۔’’جیہڑا جتے اودے نال‘‘ کے عادی معاشرے میں بلکہ اس کا تمسخر ہی اُڑایاجاتا ہے اور میری دانست میں نام نہاد ’’انتہائی تجربہ کار‘‘ سیاستدانوں سے بھری ہماری اپوزیشن جماعتیں ان دنوں ایک ہارا ہوا لشکر ہیں۔خود کو بہت کائیاں تصور کرتے ان کے رہ نما کمال سادگی سے اس گماں میں مبتلا رہے کہ ہمارے ہاں ایک ’’تحریری آئین‘‘ کی عملداری ہے۔ اس کا ’’احترام‘‘ ہر صورت واجب

Read more