عمران خان کے خلاف ’غیر ملکی سازش‘ یا الیکشن کی تیاری؟

عمران خان کی حکومت قائم ہونے پر جتنا شور مچا تھا ان کے حکومت کے خاتمے پر بھی اتنا ہی ہنگامہ ہے، ان کے آنے پر بھی ‘سلیکٹڈ’ کی تہمت لگی اور جانے کے انداز پر بھی ‘آئین شکنی’ کا الزام ہے۔

Read more

عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ

Read more

تحریکِ عدم اعتماد بیرونی سازش؟ ‘فوج صرف میٹنگ منٹس کی تصدیق یا تردید کر سکتی ہے’

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کیے جانے کا معاملہ جہاں سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے تو وہیں اپوزیشن جماعتیں فوج اور خفیہ اداروں پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے عسکری اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ بھی عمران خان کے الزامات سے متفق ہیں یا اُن کے پاس شواہد ہیں تو وہ

Read more

ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر ازخود نوٹس؛ ’ جو ہوا اس کی کہیں مثال نہیں ملتی‘

فائل فوٹو اسلام آباد — قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد پر ہونے والی کارروائی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آرٹیکل 69 اپنی جگہ موجود ہے لیکن جو ہوا اس کی بھی کہیں مثال نہیں ملتی۔ ‏اگر اسے ہونے دیا گیا تو اس کے بہت منفی اثرات ہو سکتے ہیں۔ بظاہر تحریکِ عدم اعتماد کامیاب ہونے جا رہی تھی۔ جس دن ووٹنگ ہونا تھی اس دن رولنگ آ گئی۔ تحریکِ

Read more

پاکستان میں آئینی بحران پر ہیومن رائٹس واچ کا اظہارِ تشویش

وزیرِاعطم عمران کے خلاف پیش کردہ حزبِ اختلاف کی عدم اعتماد کی تحریک کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کرنے کے اقدام کو انسانی حقوق کی تنظیمیں اور آئینی ماہرین طے شدہ پارلیمانی اصولوں اور روایتوں سے انحراف قرار دے رہے ہیں۔ انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بدھ کو ایک بیان میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی طرف سے قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کے اقدام پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے

Read more

منصفو! تاریخ کا آئینہ سامنے دھرا ہے

چار دن گزرنے کے باوجود سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بنچ اس نتیجہ پر نہیں پہنچ سکا کہ 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ خلاف آئین تھی یا ملک کا دستور انہیں یہ اختیار دیتا ہے کہ وہ ایوان کی اکثریت کی طرف سے پیش کردہ عدم اعتماد کی تحریک کو کسی ثبوت کے بغیر مسترد کر دیں۔ اور مخالف نقطہ نظر سنے بغیر اسمبلی کا اجلاس ملتوی کر دیں۔ چیف جسٹس عمر عطا

Read more

اسمبلی کی تحلیل اور اگلے الیکشن کا آئینی بحران

عمران خان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن نے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی جس میں اپوزیشن، اتحادی جماعتیں اور حکومتی پارٹی کے کچھ ارکان نے ایک اتحاد بنا لیا اور تحریک عدم اعتماد کا کامیاب ہونا ٹھہر گیا۔ مگر خان صاحب کو یہ چیز پسند نا آئی اور انہوں نے جلسے کرنے شروع کر دیے اور آخر میں ایک لیٹر جس کی حقیقت خدا جانے کیا ہے اسے استعمال کر کے تحریک عدم اعتماد ہی مسترد کروا دی جس

Read more

امریکی خط اور دوراہے پہ کھڑی قوم

یہ متنازع خط ہے کیا؟ اپنی تحقیق آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ پڑھنے لکھنے والے اکثر کیونکہ ٹوٹے ہوئے دلوں والے لوگ ہوتے ہیں اس لیے دل کی کرچیاں تھام لیجیے گا۔ جب عدم اعتماد تحریک کا غوغا تھا تو سابقہ وزیراعظم عمران خان صاحب ہمیشہ کی طرح حد سے متجاوز پر اعتماد نظر آرہے تھے اور انہوں نے اس تحریک کو اپنی اللہ سے دعا کی قبولیت قرار دیتے ہوئے دو نفل بھی ادا کیے اور اسے کپتان کی

Read more

عدم اعتماد پر دھواں دار بحث

چوتھے روز بھی عدالت عظمٰی میں عدم اعتماد کیس پر دھواں دار بحث ہوئی۔ حکومتی وکیل بابر اعوان اور علی ظفر نے دلائل کے نام پر ججوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ اس حوالے سے معزز ججوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوالات کیے۔ بعض موقعوں پر حکومتی وکلا بالکل لاجواب اور بے بس دکھائے دیے۔ جب بابر اعوان نے عدالت میں سیاسی اور جذباتی تقریر کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے انہیں ٹوکتے ہوئے کہا

Read more

آئین شکنی اور عمران خان کا زوال

عمران خان نے جس طرح حکومت چلائی وہ آنے والے عام انتخابات میں تحریک انصاف کی ناکامی کے لیے کافی تھا، اس لیے کہ گزشتہ انتخابات میں وہ خود کو پاکستان کے لیے اخری امید بتا کر میدان میں آئے تھے، اس کے باوجود اسے اقتدار تک پہنچنے کے لیے بیساکھیوں اور جہانگیر ترین کی ضرورت پڑی تھی، مگر آنے والے انتخابات میں نہ وہ قوم کی آخری امید ہیں اور نہ ہی اسے وہ بیساکھی اور جہانگیر ترین جیسے

Read more

علیم خان اور چودھری سرور بھی غدار بن گئے اور سلمان اکرم راجہ کی تشویش

سرپرائز نگ قسم کے سیاسی بحران اور وقتی بندوبست کا شیرازہ بکھرنے کے بعد اوپن سیزن کا آغاز ہو چکا ہے، اس سیزن کی اوپننگ سابقہ گورنر پنجاب چوہدری سرور اور پنجاب میں خان صاحب کے سابقہ ”اے ٹی ایم“ اور مخلص ساتھی علیم خان نے کر دی ہے اور اس آغاز کے بعد بہت سے مزید پردہ نشین بھی باہر نکل کر بغاوت کرنے کا سوچ رہے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ ایک طرح سے نہ رکنے والے تسلسل

Read more

سیاسی بحران اور پارلیمان

2008 سے لے کر اب تک جمہوری حکومتوں کا تسلسل پاکستان کے لئے نیک شگون رہا ہے تا ہم چند شرپسند عناصر جو ملکی معاملات کو محض سیاسی کھیل سمجھتے ہیں وہ ایک مرتبہ پھر جمہوریت کے در پے ہیں۔ گزشتہ کالموں میں بھی عرض کیا تھا کہ ملک میں کوئی سیاسی یا آئینی بحران پیدا ہوا تو نقصان صرف وطن عزیز کا ہونا ہے۔ اس وقت جو سیاسی بحران مملکت خداداد پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لئے ہوئے ہے

Read more

کیا میں جانور بن جاؤں؟

میں جب بھی عمران خان یا پی ٹی آئی حکومت کے خلاف کچھ لکھتا ہوں تو اکثر پی ٹی آئی والے تو گالم گلوچ یا لفافی کہ کر آگے بڑھتے ہیں مگر جو مجھے ذاتی طور پر جانتے ہیں یا نسبتاً متوازن لوگ ہیں شکوہ کرتے ہیں کہ آپ نیوٹرل نہیں لکھتے ہیں۔ ان دوستوں سے میری گزارش ہے کہ یار نیوٹرل کو تو آپ کے محبوب وزیر اعظم نے جانور قرار دیا ہے تو کیا میں جانور بن جاؤں۔

Read more

کپتان کے خلاف عالمی طاقتوں نے سازش کیوں کی

کپتان کے حکومت سنبھالتے ہی ملک ترقی کی راہ پر روشنی کی رفتار سے گامزن ہوا تو پاکستانی عوام نے سکھ کا سانس لیا کہ بالآخر انہیں ایک ایماندار رہنما نصیب ہوا۔ کپتان کے اقتدار کا پونے چار برس کا دور، مملکت ضیا داد کا روشن ترین عرصہ تھا۔ وہ ملک جو بجٹ بنانے اور امور سلطنت چلانے کے لیے بیرونی قرضوں کا محتاج تھا وہ اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا۔ غریب عوام نے کپتان کے مشوروں پر عمل

Read more

سازش ہو رہی ہے

پہلی دفعہ محسوس ہو رہا ہے کہ واقعی کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی سازش ضرور ہو رہی ہے۔ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے سازش کا جال بچھانے والے نہایت مہارت سے اپنے مقاصد کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ کیا سازش ہو رہی ہے؟ اس سوال جواب انتہائی گنجلک ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ جو سازش سازش کی گردان ہو رہی ہے، اصل سازش اس کے بالکل برعکس کچھ اور ہے؟ وہ جو سازش کا رونا رو رہے

Read more

اب فیصلہ پبلک کرے گی

اسمبلیاں تحلیل ہو گئی ہے۔ اب سب کو چپ سی لگ گئی ہے۔ جس عدم اعتماد کا ڈھنڈورا مارچ کا پورا مہینہ پیٹا گیا، وہ اپنے اختتام پر پہنچا، اب ہر کسی کی نظریں سپریم کورٹ پر ہے۔ یہ مارچ کا پورا مہینہ ہی ملک میں ایک سیاسی ہل چل رہی ہے۔ کبھی ادھر سے شوشہ تو کبھی کہیں سے کوئی شوشہ آتا رہا۔ اقتدار کی خاطر اس ایک مہینہ میں کیا کچھ نہ ہوا۔ اور یہ پورا مہینہ ہی

Read more

ڈونلڈ لو: عمران خان کی حکومت کو مبینہ ’دھمکی‘ دینے والے امریکی سفارتکار جنھیں اُردو اور ہندی پر عبور حاصل ہے

ڈانلڈ لو 1992 سے 1994 تک پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے میں بطور پولیٹیکل آفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی اہلیہ ایریل سے ان کی پہلی ملاقات بھی پشاور میں ہی ہوئی تھی جو اس وقت وہاں بطور ایڈ ورکر کام کرتی تھیں۔

Read more

مارگریٹ تھیچر نے کہا تھا کہ قیمتیں عوام کا حال بتا دیتی ہیں

ذیشان ہاشم نے اپنی کتاب ”غربت اور غلامی خاتمہ کیسے ہو“ میں پاکستان کے دیرینہ معاشی معاملات پر سیر حاصل بحث کی ہے وہ ایک جگہ رقم طراز ہے کہ ”پاکستان میں 20 کروڑ عوام جغرافیائی طور پر منتشر ہے۔ بڑے شہر چھوٹے شہر دیہات قصبے، گاؤں اور علیحدہ علیحدہ گھروں کی صورت میں یہ مقیم ہے۔ ان کی ضروریات اور خواہشات بھی وقت کے ساتھ ساتھ لچکدار ہیں ان کے معاشی فیصلوں میں بھی تنوع، ارتقا، تبدیلی اور انفرادیت

Read more

عمران خاں کی امیر المومنین کے لئے ہموار ہوتی فضا

میری نسل کے صحافیوں کے ذہن میں یہ سوچ شدت سے بٹھادی گئی ہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر تبصرہ آرائی سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ مذکورہ روایت کا عادی ہوا یہ کالم نگار لہٰذا اس جرات سے قطعاً محروم ہے جو مجھے یہ تصور کرنے کو اکسائے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ اتوار کے روز رونما ہوئے اہم ترین آئینی اور سیاسی امور کے بارے میں بالآخر کیا طے کرے گی۔ ملکی سیاست کا دہائیوں سے

Read more

آرٹیکل 5 اور 6 کی مشترکہ کہانی

کچھ عرصہ پہلے میں نے لندن یونیورسٹی کی درسگاہ SOAS میں عاصمہ جہانگیر کی یادگاری تقریب میں قاضی فائز عیسی کے لیکچر اور ان سے پوچھے گئے سوالات کا ذکر گیا تھا۔ راقم نے اس خواہش کا بھی اظہار کیا تھا کہ وہ سوال تحریراً پوچھ لیتا ہوں جو میں قاضی صاحب سے آرٹیکل 6 کے بارے میں پوچھنا چاہتا تھا۔ غم روزگار کی دلفریبی میں الجھ کر شاید میں اپنے ارادے کو ملتوی کر دیتا لیکن تحریک عدم اعتماد

Read more

ڈونالڈ لو صاحب کون ہیں؟ ان کے نظریات کیا ہیں؟

تا دم تحریر ملک میں آئینی بحران جاری ہے۔ کچھ روز قبل عمران خان صاحب نے ایک جلسہ عام میں ایک کاغذ لہرا کر یہ اعلان کیا تھا کہ ان کے پاس تحریری ثبوت موجود ہے کہ ان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک اعتماد ایک بیرونی سازش کا نتیجہ ہے۔ کچھ روز تک تو یہ قیاس آرائیاں ہوئیں کہ وہ کون سی طاقت تھی جو کہ پاکستان میں حکومت کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ وہ

Read more

جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی

پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد بھی یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائی تھی لیکن اس کے بعد سے

Read more

‘اپوزیشن جماعتیں انتخابی اصلاحات کیے بغیر الیکشن میں نہیں جانا چاہتیں’

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے رائے شماری سے قبل ہی مسترد کیے جانے کے بعد حزبِ اختلاف نے اس معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کررکھا ہے۔ تاہم بعض تجزیہ کاروں کے بقول اپوزیشن جماعتیں اس صورتِ حال میں نہایت محتاط رویہ اپنائے ہوئے ہیں۔ حزبِ اختلاف نے سپریم کورٹ کے سامنے مؤقف رکھا ہے کہ عدم اعتماد کی قرارداد کو ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے مسترد کرنا

Read more

حکومت اور اپوزیشن لڑ رہے ہیں، معاملہ عدالت کے گلے میں ڈالا جا رہا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف دی جانے والی رولنگ پر ازخود نوٹس اور سیاسی جماعتوں کے وکلا کی درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے وکلا نے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ سماعت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ عدالت چاہے تو حساس ادارے کے سربراہ سے ان کیمرا بریفنگ لے سکتی ہے۔ دوسری جانب عدالت کا کہنا

Read more

سکیورٹی اداروں کو حکومت گرانے میں بیرونی سازش کے ثبوت نہیں ملے

پاکستانی سکیورٹی اداروں کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ان کی حکومت گرانے میں امریکی سازش کے الزام کے ثبوت نہیں ملے۔ پاکستان سکیورٹی ایجنسیوں کی اس حوالے سے کی جانے والی تفتیش کے معاملات سے آگاہ ایک عہدیدار نے نام نہ بتانےکی شرط پر برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ملکی سکیورٹی ایجنسیوں کو وزیراعظم کےالزام کی تصدیق کے قابل اعتماد شواہد نہیں ملے ہیں۔ پاکستانی عہدیدار کے مطابق سکیورٹی ایجنسیاں وزیراعظم

Read more

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا قرارداد کے بارے میں رولنگ آئین و قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ حزب مخالف نے عدالت میں یہ عرض

Read more

انصاف کے دیوتاؤں کی مجبوریاں

گزشتہ اڑتالیس گھنٹے سے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی صاحبزادی محترمہ سحر زریں بندیال کے حوالے سے جو بے بنیاد افواہیں گردش کر رہی ہیں، ان کے ذریعے تاثر دیا جا رہا ہے کہ (خاکم بدہن) تحریک انصاف کی حکومت جاتے جاتے چیف جسٹس سپریم کورٹ کو نوازنے کے لئے ان کی صاحبزادی محترمہ سحر زریں بندیال کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) میں کسی اہم عہدے پر تعینات کر

Read more

کیا عمران خان پاکستان کے ٹرمپ بن چکے ہیں؟

پاکستان کے 19 ویں وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دنوں میں ملک کو ایک ایسے آئینی بحران میں مبتلا کر دیا ہے جس کی ملکی تاریخ میں کوئی بے مثال نہیں ملتی۔ گزشتہ اتوار کو انہیں پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنا تھا اور اس معرکے میں وزیر اعظم کی شکست یقینی تھی تاہم عمران کان نے دستوری عمل کا سامنا کرنے کی بجائے بساط ہی الٹ دی اور تمام مہرے تلپٹ کرتے ہوئے خود ہی

Read more

جمالو زیر لب تبسم

حکومت جائے گی یا نہیں، چلے گی یا نہیں، عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام، کیا ہو گا، کیسے ہو گا، بس یہی ایک موضوع ہر زباں پر رہا۔ کوئی پکارتا رہا کہ کس فریب میں مبتلا ہو تمہیں ایک دن بھی وحدت و ہم آہنگی فکر و نظر کا نصیب نہیں ہو سکتا ۔ بالآخر وقت اسی چیخ و پکار میں کٹ گیا اور جب فیصلہ سامنے آیا تو سارے ملک میں اٹھایا گیا قدم تشتت و افتراق کا

Read more

آئین شکنی اور ملک کی بحرانی کیفیت

پہلے سنا تھا کہ ڈکٹیٹرز اور ان کے آلہ کار آئین کو سبوتاژ کرتے ہیں اب افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس ملک میں عوام کا منتخب ہونے والے وزیراعظم نے بھی اپنی انا، ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اندر ہی سے آئین پر ایسا وار کیا ہے جس سے نہ صرف پارلیمنٹ اور آئین کی توہین ہوئی بلکہ یہ ملک آہستہ، آہستہ سے ایک مضبوط جمہوری اور آئینی پروسس کی طرف جا رہا تھا

Read more

کیا عمران خان ملک چلانے کا اہل ہے ؟

چلیں میں مان لیتا ہوں نون لیگ نے کرپشن کی ہو گی زرداری نا اہل ترین ہو گا ہارس ٹریڈنگ کرتا ہو گا مگر کیا اس وجہ سے ہینڈسم کو ملک حوالے کر دیں؟ مجھے دلیل سے جواب دیجیے گا اکبر ایس بابر تحریک انصاف کا بانی کارکن ہے۔ یہ صبح اٹھتا اپنی سبز کورولا نکالتا اور خان صاحب کو بنی گالا سے پک کرتا سارا دن پارٹی کے لیے کام کرتے شام کو واپس گھر چھوڑتا صبح پھر وہی

Read more

پاکستان میں عمران خان کے اقدامات کے بعد کیا واقعی انڈیا میں ’ماتم‘ ہو رہا ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان چند پاکستانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھیں انڈیا میں عمومی طور پر مقبولیت حاصل رہی ہے یا کم از کم انھیں انڈیا سے رشتوں کے معاملے میں اتنا سخت گیر نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا کا رویہ ان کے تئیں کافی حد تک سرد مہری کا رہا ہے۔

Read more

اور اب آئین انصاف کے کٹہرے میں

آج آئین انصاف کے کٹہرے میں ہے تو یہ توقع کی جا سکتی ہے کہ شخصی آمریت اور مطلق العنانیت کے خواب کو چکنا چور اور اجتماعی دانش یعنی آئین کو سرخرو کیا جائے گا۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

حالیہ جمہوری بحران کے چیختے چلاتے 14 نکات

( 1 ) عمران خان صاحب کس بنیاد پر وزیراعظم بنے؟ کیا دھرنا، بڑے جلسوں یا احتجاجوں کے سبب وزیراعظم کا حلف اٹھا سکے تھے؟ یا پاناما کیس کی وجہ سے وزارت عظمیٰ مل گئی تھی؟ نہیں! صرف اور صرف ووٹ کی پرچی میں گنتی اور بعد ازاں پارلیمنٹ میں ممبران کے اعتماد کے ووٹ نے مہر ثبت کی! ( 2 ) کیا عمران خان کے خلاف کبھی ثبوت اور کبھی مفروضے نہیں آئے کہ، وہ سلیکٹڈ ہے؟ کیا کوئی

Read more

بلاول بھٹو زرداری: ’آئین توڑنا سرپرائز نہیں غداری ہے، آئین شکنی کوئی مذاق نہیں‘

بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ‘اس اجلاس کے میٹنگ منٹس موجود ہوں گے یا وہ ادارے خود بھی اس حوالے وضاحت دے سکتے ہیں کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں حقیقت کیا ہے۔‘

Read more

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد کیا صوبائی اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کر سکتی ہیں؟

آئینی و قانونی ماہرین کے مطابق اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنا وزیر اعلیٰ کا اختیار ہے اور جو صوبوں اپنی اسمبلیوں کی آئینی مدت مکمل کرنا چاہیں تو انھیں کوئی نہیں روک سکتا۔

Read more

اپوزیشن جماعتیں اب دل و جان سے سیاسی میدان میں اتریں

اس کالم میںآپ کو اکتا دینے کی حد تک یہ سوال مسلسل اٹھاتا رہا ہوں کہ اگر اپوزیشن جماعتیں عمران حکومت کو پارلیمانی حربوں سے فارغ کرنا چاہ رہیں تھی تو ان کے حملے کا آغاز سپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے سے کیوں نہیں ہوا۔ قومی اسمبلی کے سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو تو اس کا فیصلہ خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوتا ہے۔ عمران حکومت سے ناراض ہوئے ”اتحادی“ اور حکومتی

Read more

کیا جسٹس منیر کے آسیب سے نجات مل سکے گی؟

سپریم کورٹ نے آج بھی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی طرف سے آئین کی شق 5 کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی آئینی حیثیت پر کوئی حکم جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز میں یہ تاثر دیا تھا کہ عدالت آج شام تک کوئی ’مناسب‘ حکم جاری کرے گی لیکن بعد میں سماعت منگل کو دن کے بارہ

Read more

امریکہ چھوڑیں، روس چلتے ہیں

پاکستانی سیاست ہمیشہ امریکہ کے گرد گھومتی ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک پاک امریکہ تعلقات بنتے بگڑتے رہے ہیں مگر یہ بننے بگڑنے کا عمل ہمیشہ حکمران طبقہ میں رہا ہے۔ عوام کو یہی باور کرایا گیا کہ امریکہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ہے اس نظریے کو پروان چڑھانے کے لئے پاکستان کی ہر سیاسی جماعت نے اقتدار سے باہر ہوتے ہوئے بھرپور کام کیا۔ پاکستانی عوام میں انڈیا کے بعد امریکہ کو ایک دشمن ملک مانا

Read more

یوٹرن ایکسپریس اپنی منزل پر

ہمارے ’بندوبستی‘ وزیر اعظم لڑکپن سے ہی لاڈلے تھے۔ مشرقی معاشرے میں پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کو لاڈلا ہونا بھی چاہیے۔ اوپر سے موصوف ’ہینڈسم‘ بھی تھے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی تھے اور بائیس سال کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کی کرکٹ ٹیم میں بھی رہے۔ طویل عرصہ اسی ٹیم کے کپتان رہے اور سب سے بڑھ کر یہ کہ موصوف کی کپتانی میں ٹیم نے ورلڈ کپ بھی جیت لیا۔ یہ وہ سارے اسباب تھے

Read more

عدم اعتماد کی تحریک سپریم کورٹ میں

بنیادی طور پر پارلیمنٹ ہی قانون بنانے، قانون کو ختم کرنے اور قانون میں ترمیم کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ قانون کی خلاف ورزی وہی لوگ زیادہ مہارت سے کرتے ہیں جو قانون جانتے، بناتے یا طاقت رکھتے ہیں۔ اب عجیب بات یہ ہے کہ جو قانون بناتے ہوں، جو قانون جانتے ہوں بھلا انہیں بھی قانون کی تشریح کی ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن چونکہ وہ جاننے کی وجہ سے اپنی اپنی تشریحات یا

Read more

لگتا ہے آئین کے ساتھ پھر ہاتھ ہو گیا ہے

بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ ایک خود ساختہ اصول پرست، جمہوریت پسند نے مادی خواہشات کی تکمیل کے لیے آئین اصول، اخلاق اقدار سب کچھ پامال کر دیے۔ خودساختہ اصول پرست کئی دنوں سے سرپرائز سرپرائز دینے کی چیتاونی دیتا رہا مگر سرپرائز ایسا ہو گا کم از کم مجھ جیسے ایک معمولی سے چھوٹے سے سیاست کے طالب علم نے کبھی نہیں سوچا تھا۔ ہم اکثر جنرل ضیاء الحق، ایوب خان، پرویز مشرف جیسے فوجی حکمرانوں کو

Read more

اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت رولنگ کے حق میں نہیں تھے: روز نامہ جنگ

روز نامہ جنگ کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے 3 اپریل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کی وجہ سامنے آ گئی۔ اخبار کے مطابق  اسد قیصر آرٹیکل 5 کے تحت تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کے حق میں نہیں تھے۔ ان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسد قیصر نے آرٹیکل 5 سے متعلق رولنگ پر پارٹی قیادت سے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ وزیر اعظم کی

Read more

مجھے مشیر بھی اچھے نہیں ملے

انتہائی اہم اور پکی خبر دے رہا ہوں۔ عمران نیازی صاحب کے وکیلوں نے نیازی صاحب کو بند گلی میں دھکیل دیا۔ آپ پوچھیں گے کہ کیسے؟ تو آئیے میں بتاؤں۔ عمران نیازی کا بیانیہ تھا کہ اپوزیشن نے امریکی سازش کے تحت پیسے پکڑے اور میری حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی۔ میری پارٹی کے بندے خریدے اور میری عددی اکثریت اقلیت میں بدلی۔ کل عدم اعتماد پر ووٹنگ تھی۔ اگر تو نیازی صاحب ووٹنگ ہونے دیتے۔ فیصلہ

Read more

امپائر، خان صاحب اور قائد اعظم یونی ورسٹی کے مسٹر نتھنگ

اسلام آباد کی فضا میں اس وقت بے چینی اور بے یقینی کی صورتحال ہے۔ سیکورٹی ہائی الرٹ کو دیکھ کر یہ لگ رہا ہے کہ کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ اس بات کا اندازہ تو سب کو تھا کہ خان صاحب عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کے لیے ہر حربہ آزما سکتے ہیں مگر کسی کو یہ پتہ نہیں تھا کہ عمران خان صاحب کسی چھوٹے بچے کی طرح بلا میرا اور میں ہی کھیلوں

Read more

اسمبلی کی بحالی کے امکانات اور امریکی ڈپلومیٹ ڈانلڈ لو

پہلے ذرا اس ذات شریف کا ڈانلڈ لو کا تعارف کروا دیں۔ یہ موصوف امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ہیں اور یہ جنوبی ایشیا کے لیے امریکہ کے ٹاپ ڈپلومیٹ ہیں۔ یعنی یہ مالدیپ اور افغانستان سمیت برصغیر کے تمام ممالک کے انچارج ہیں۔ اب دیکھیں اس کم بخت لو کی شرارت۔ پہلے اس نے آئی ایم ایف سے قرضہ دلوایا۔ پھر پاکستانی سفیر سے کپتان کی حکومت کے بارے میں گندے گندے تبصرے کیے۔ سفیر نے کپتان کو

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آئینی بحران: تنبیہی مراسلہ، قومی سلامتی کمیٹی، امریکہ اور چند سوال

بلاول بھٹو کی جانب سے اٹھائے گئے ان سوالات کے علاوہ حکومت گرانے کی مبینہ سازش کے بارے میں کئی دیگر سوالات بھی ہیں جو اسلام آباد میں گردش کر رہے ہیں لیکن ان کے جواب بظاہر دستیاب نہیں ہیں۔

Read more

غیرت کے نام پر آئین کا قتل

بالآخر عمران خان نے آئین پر خود کش حملہ کر ہی ڈالا ہے، جیسا کہ ان کے وزرا عوامی اجتماعات میں کہہ رہے تھے کہ ان کا دل کرتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والی پوری کی پوری اپوزیشن پر خود کش حملہ کر دیں۔ یہ الگ بات کہ نئی نسل والے کرکٹ کی زبان میں کہہ رہے ہوں گے کہ عمران خان نے یارکر پھینک کے اپوزیشن کو کلین بولڈ کر دیا بلکہ تینوں وکٹیں اڑا دی ہیں۔

Read more

اقتدار کی ہوس، نرگسیت اور مجروح ریاست پہ کاری وار

کسی گاؤں میں نرگسیت کا مارا ایک شیخی خورا رہتا تھا۔ گاؤں کے لوگوں کا شیخیاں مار مار کے اس نے ناطقہ بند کر رکھا تھا۔ گاؤں والے بشمول چوہدری اس کی شیخیوں سے زچ ہو چکے تھے۔ ایک دن اس کے بے تکے اور بلند بانگ دعووں سے تنگ آ کر گاؤں کے چوہدری نے پنڈال سجا کر اسے ایک نہایت شرارتی اور اتھرے گدھے کی ننگی پیٹھ پر بٹھا دیا اور کہا کہ اگر گدھا اس کو گرانے

Read more

کھیل ہو، سیاست ہو یا جنگ، میدان سے بھاگنا بزدلی ہے

پچھلے سال ماہ ستمبر کے وسط میں نیوزی لینڈ کی ٹیم کئی سال بعد پاکستان کے دورے پر پہنچی تھی۔ پاکستان نے تمام کھلاڑیوں کو فل پروف سکیورٹی دی تھی۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو ہر کوئی سر آنکھوں پر بٹھا رہا تھا۔ کرکٹ شائقین خوش تھے کہ پاکستان کے میدان پھر آباد ہوں گے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے متوقع تھے۔ پی سی بی کے چیئرمین رمیض راجہ بہت متحرک اور پرجوش تھے۔ وزیراعظم بھی

Read more

جمہوریت کا انہدام: روزنامہ ڈان کا تاریخی اداریہ

قوم ہک دک رہ گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری سے پہلے وزیر اعظم نے بار بار اشارہ دیا تھا کہ ان کے پاس ’ٹرمپ کارڈ‘ ہے۔ سیاسی تجزیہ کار اور ذرائع ابلاغ عدم اعتماد کے ووٹ میں عمران خان کی شکست کی بلا ججھک پیش گوئی کر رہے تھے تاہم ایسے آثار موجود تھے کہ کہیں نہ کہیں کچھ گڑبڑ ہو سکتی ہے۔ اس کے باوجود شاید ہی کسی کو اندازہ تھا کہ جمہوری طریقہ کار کی

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مسترد کرنے کے لیے آرٹیکل 5 کے استعمال پر آئینی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ڈپٹی سپیکر کی جانب سے گذشتہ روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں متحدہ اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دیتے ہوئے آئین کے آرٹیکل پانچ کے تحت مسترد کرنے کے اقدام کو آئینی و قانونی ماہرین ملک میں آئینی بحران کی صورتحال قرار دیتے ہیں۔

Read more

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

آخری گیند تک لڑوں گا میں جھکنے والا نہیں ہوں بہت جلد سرپرائز دوں گا جیسے ڈائیلاگ بولتے بولتے بالآخر عمران خان نے 3 اپریل کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے اور قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے اور کچھ ہی لمحوں بعد صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ

Read more

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران

بہت برس بعد اتوار 3 اپریل 2022 ء کی صبح تقریباً انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کو باقاعدہ تسلیم کرتے ہوئے اس پر گنتی کے آغاز کے لئے اتوار کی صبح یہ اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ وہاں جلد از جلد پہنچنا میری ترجیح تھا۔ بہرحال میرے پہنچنے سے قبل ہی پریس گیلری بھر

Read more

عمران کا ٹرمپ کارڈ اور آئینی بحران

بہت سالوں کے بعد اتوار 3 اپریل 2022 ء کی صبح تقریباً انوکھی محسوس ہوئی کیونکہ بستر سے اٹھنے کے بعد میں یہ کالم لکھنے نہیں بیٹھ گیا۔ گزشتہ جمعہ کے دن قومی اسمبلی کے سپیکر نے اپوزیشن جماعتوں کی تحریک عدم اعتماد کوباقاعدہ تسلیم کرتے ہوئے اس پر گنتی کے آغاز کے لئے اتوار کی صبح یہ اجلاس طلب کر رکھا تھا۔ وہاں جلد از جلد پہنچنا میری ترجیح تھا۔ بہرحال میرے پہنچنے سے قبل ہی پریس گیلری بھرچکی

Read more

عمران آئین شکنی کے مرتکب ہوئے۔ قاسم سوری پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے: قانونی ماہرین کی رائے

ملک بھر کے آئینی و قانونی ماہرین نے کہا ہے کہ عمران آئین شکنی کے مرتکب ہوئے۔ قاسم سوری نے غیر قانونی اقدام کیا۔ ان پر غداری کا مقدمہ بننا چاہیے۔ احسن بھون کا کہنا ہے کہ پارلیمانی نظام کے خلاف سازش ہوئی۔ اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ بادی النظر میں اسپیکر کی رولنگ خلاف آئین دکھائی دے رہی ہے۔ صلاح الدین احمد نے کہا کہ آئین و جمہوریت کی دھجیاں اڑائی گئیں۔ راجہ خالد اور شائق عثمانی کا

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا دور اقتدار: عمران خان کی حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں

اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔

Read more

ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق!

غالب کا ایک شعر ہے۔ ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق۔ نوحہ غم ہی سہی، نغمہ شادی نہ سہی۔ ہمارا ملک پاکستان بھی اس شعر کی تفسیر بنا دکھائی دیتا ہے۔ نہایت افسوس کی بات یہ ہے کہ نغمہ شادی تو یہاں کم کم سنائی دیتا ہے۔ اکثر و بیشتر نوحہ غم کی کیفیت طاری رہتی ہے۔ آج کل کے قومی سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالیں تو یہی صورتحال دکھائی دیتی ہے۔ آج کل پوری پاکستانی قوم کے

Read more

سپریم کورٹ تاریخ رقم کر سکتی ہے!

سپریم کورٹ نے تمام سرکاری عہدیداروں، اداروں اور سیاسی پارٹیوں کو کسی بھی ماورائے آئین اقدام سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم آج قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کو خلاف آئین قرار دینے کے غیر آئینی، غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی فیصلہ پر اس وقت تک رائے دینے سے گریز کیا ہے جب تک فریقین کا موقف سن نہیں لیا جاتا۔ سوچنا چاہیے کہ جس ملک میں قومی اسمبلی کا

Read more

کھیل ختم ہوا

عمران خان اراکین پارلیمنٹ کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں اور آئینی طور پر 3 اپریل 2022 کو ووٹ کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے برخاست ہو جائیں گے۔ درحقیقت اگر وہ قومی اسمبلی کے سپیکر یا صدرِ پاکستان کے ذریعے اپنی سیاسی زندگی کے دورانیے کو چال بازی سے تھوڑا سا طول دینے کے لیے غلط طریق کار اپناتے ہیں، تب بھی وہ زیادہ دیر نہیں نکال پائیں گے۔ اپنی زندگیاں اجیرن بنادینے پر لوگ غصے سے

Read more

موجودہ بحران : اب یہ چورن بیچنا بند کریں

آج اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری ہونی تھی۔ ساری قوم غور سے کارروائی دیکھ رہی تھی کہ اب یہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ اونٹ کی مثال بہت مناسب ہے کیونکہ اس کی بھی کوئی کل سیدھی نہیں ہوتی۔ بہر حال اونٹ نے بیٹھنے سے انکار کر دیا بلکہ کھڑا ہو گیا۔ پہلے وفاقی وزیر فواد چوہدری صاحب نے عدم اعتماد کی اس قرارداد کو آرٹیکل 5 کے خلاف قرار دیا۔ اور ڈپٹی سپیکر صاحب نے سپیکر

Read more

غیر آئینی اقدام، تحریک عدم اعتماد مسترد، قومی اسمبلی تحلیل خدا خیر کرے!

اتوار کو قومی اسمبلی میں عجب تماشا ہوا وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا کرنے کی بجائے قومی اسمبلی کو ہی تحلیل کر دیا یہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے کہ وزیر اعظم عمران خان جو آخری گیند تک لڑنے کے بلند بانگ دعوے کر رہے تھے۔ آخری گیند تک لڑنے کی بجائے پہلے پچ پر لیٹ گئے اور پھر وکٹیں اکھاڑ کر راہ فرار اختیار کر لی کھلاڑی

Read more

دھماکہ کرنے کی خواہش شہریار آفریدی کی تھی، کر کپتان نے دیا

پچھلے دنوں پہلے تو وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان نے تمنا ظاہر کی کہ کاش وہ اپوزیشن کے درمیان جا کر خودکش دھماکہ کر دیں۔ غالباً ان کے اس اپنے تن من کو کپتان پر وارنے کا جذبہ دیکھ کر کپتان نے ان کی بہت توصیف کی ہو گی، اسی لیے چند دن بعد وفاقی وزیر برائے جان اللہ کو دینی ہے، شہریار آفریدی نے بھی اپوزیشن میں جا کر خودکش دھماکے سے خود کو اور اپوزیشن کو

Read more

آپ خوددار نہیں خوار و زبوں اور شرمسار ہیں

ایک خود پسند، ضدی، ہٹ دھرم اور نرگسیت کے مارے شخص کا مانگے تانگے کے اقتدار کا سورج جلد ہی غروب ہونے والا ہے۔ غیر مرئی طاقتوں کے بل بوتے پر ملک پر یلغار کرنے والے ٹولے کا سر غنہ سر پر خاک ڈالے، آنکھوں میں انگارے لیے، زبان سے چنگاریاں اور لہجے سے آگ برساتے ہوئے نیم دیوانگی کے انداز میں وحشت زدہ پھر رہا ہے۔ بیالیس ماہ تک مسند اقتدار پر رہ کر سیاہ و سفید کا مالک

Read more

بچہ رو رہا ہے، فیڈر دیں یا پھر تھپڑ

سر پر لٹکتی عدم اعتماد کی تلوار نے جیسے عمران خان کے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتیں چھین لی ہیں۔ کپتان بھول چکا ہے کہ ایک چیز ہوتی ہے جسے انگریزی میں گریس اور اردو میں غالباً وقار کہتے ہیں۔ فیض صاحب کی روح بھی تڑپ رہی ہوگی کہ عمران خان کے پیروکار جان کی نہیں شان کی بات کرتے ہیں لیکن اس لافانی شعر کے اصل مفہوم سے لامتناہی فاصلے پر کھڑے نظر آتے ہیں۔ واقعی اقتدار کا ذائقہ منہ کو

Read more

رپورٹرز ڈائری: ڈپٹی اسپیکر کا اعلان ختم ہوا تو اپوزیشن پر سکتہ طاری تھا

چھٹی کا دن اور رمضان کی یکم تاریخ جب یوں بھی اسلام آباد خاموش نظر آتا ہے لیکن شہر پر ہفتے کی شام ہی سے سناٹا طاری تھا جسے بہت سے لوگ کسی طوفان کا پیش خیمہ بھی کہہ رہے تھے۔ اتوار کو صبح ساڑھے گیارہ بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا تھا جس میں وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پیش ہونے والی تھی اور سب نظریں اس اجلاس پر جمی تھیں۔ اسمبلی کے

Read more

آئین کی وہ شقیں جو اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہیں

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد سے ملک میں آئین کی بنیادی آرٹیکلز میں شامل آرٹیکل پانچ ،چھ اور دستور میں بیان کردہ اسپیکر، صدر اور وزیر اعظم کے اختیارات پر قانونی و آئینی بحث کا

Read more

سازش کے نام پر بحران کی سازش

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کو غیر آئینی قرار دیے جانے اور صدر مملکت کی طرف سے وزیر اعظم کی ہدایت پر قومی اسمبلی تحلیل کیے جانے کے بعد ملک ایک ہمہ جہتی اور پیچیدہ آئینی اور سیاسی بحران کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کیے جانے کے بعد سیاسی عمل کے دو بنیادی دھارے دیکھنے میں آئے۔ ایک طرف سیاسی جوڑ توڑ اپنے عروج پر تھا

Read more

نگران حکومت کیا ہوتی ہے، کیسے بنتی ہے اور اس کا دائرہ کار کیا ہوتا ہے؟

عمران خان نے صدرِ پاکستان سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سفارش کی اور انتخابات کا اعلان کیا ہے جس کے بعد نگران حکومت کے قیام کی باتیں کی جا رہی ہیں۔

Read more

عالمی دباؤ اور قومی تقاضے :۔

قوموں کی تاریخ میں پیچ و خم آتے رہتے ہیں۔ کبھی زوال و عروج، کبھی ترقی و تنزلی تو کبھی سخت امتحانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بعض اوقات قوموں کی تاریخ ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوتی ہے اور اس وقت کے فیصلے مستقبل کی سمت کا تعین کرتے ہیں۔ آج پاکستان کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ عالمی سازشوں اور دھمکیوں نے من حیث القوم ہمارا امتحان لیا ہے کہ آیا ہم قومی حمیت اور

Read more

تحریک عدم اعتماد: خدشات و علاج

تحریک عدم اعتماد کے پس پشت سازش ہو نہ ہو، یہ پوری ایک سائنس ہوتی ہے، بڑی پیچیدہ اور منظم۔ اس کے باوجود کہ یہ کسی قوم کی سیاسی پارلیمانی زندگی کا ایک اہم واقعہ ہے۔ یہ بھی درست ہے کہ اس قسم کے واقعات دور رس اثرات رکھتے ہیں لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ ایک دن کا واقعہ ہے جس کے بعد سیاسی زندگی کے ایک نئے دور کی ابتدا ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں بھی ان دنوں

Read more

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے اور پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے۔

Read more

امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔

Read more

عمران خان کے لیے تلخ تجربات کا سبق کیا ہے

پاکستان کی سیاست نمک کی کان کی طرح ہے، جس میں مل کر سب نمک ہو جاتے ہیں۔ جو لوگ بے نظیر کو آکسفورڈ سے جانتے تھے، وہ جب اس بے نظیر بھٹو سے ملے، جو پاکستان کی وزیر اعظم بن چکی تھی تو انہیں یقین نہیں آ رہا تھا کہ یہ وہی بے نظیر بھٹو ہے، جو آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک طالب علم رہنما تھی، اور سیاست میں آدرش پسند تھی۔ بے نظیر کی آکسفورڈ کی ایک حیرت زدہ

Read more

موجودہ حالات کے ذمہ دار: حکومت، سلیکشن کمیٹی یا عوام

ملک میں جو سیاست ہو رہی ہے اس سے کوئی بھی خوش نہیں۔ موجودہ صورتحال پر سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ عمران خان ملک میں بحران اور غیر یقینی صورتحال پیدا کر رہے ہیں۔ اپوزیشن حکومت کے خلاف عدم اعتماد لا رہی ہے۔ یہ ان کا آئینی حق ہے اور حکومت اس عدم اعتماد کی تحریک کو بین الاقوامی سازش قرار دے رہی ہے۔ اپنی حکومت بچانے کے لئے بڑی طاقتوں کا نام لیا جا رہا ہے اور اس حد

Read more

ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان

اپوزیشن نے جب عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تو کپتان نے اللہ کا شکر ادا کیا۔ اپوزیشن کو علم ہی نہیں تھا کہ اس طرح کپتان ”خطرے ناک“ بن جائے گا اور نقصان اپوزیشن کا ہی ہو گا۔ چنانچہ وہی ہوا۔ اگرچہ پی ڈی ایم  نے کپتان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کر کے گستاخی کی تھی لیکن کپتان نے اعلیٰ اخلاقی اقدار کی پاسداری کرتے ہوئے انہیں زندان میں ڈالنے کی بجائے فوری طور پر جلسے

Read more

عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو کیا صدر عمران خان کو ذمہ داری جاری رکھنے کو کہہ سکتے ہیں؟

پاکستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ آپ دیکھیں کہ کل میں کیسے کامیاب ہوتا ہوں لیکن سوال یہ ہے کہ اگر تحریک عدم اعتماد میں عمران خان ناکام ہو گئے تو کیا ہو گا؟

Read more

جنرل باجوہ کی خارجہ پالیسی تقریر پر حکومت کی خاموشی

اتوار کا دن پاکستانی سیاست اور ملکی سلامتی کے حوالے سے بھاری ہو سکتا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خلاف عدم اعتماد کو ’قومی غیرت‘ کا معاملہ بنا کر اسے معرکہ ’حق و باطل‘ سے تعبیر کیا ہے۔ اس وجہ سے کسی بھی سطح پر سنگین تصادم کے امکان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ اسی طرح پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الہیٰ اور حمزہ شہباز کے درمیان وزارت اعلیٰ کے عہدے کے لئے مقابلہ ہو گا۔ یہ معرکہ

Read more

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: بولرز، بابر اعظم اور امام الحق کی عمدہ کارکردگی، پاکستان نے آسٹریلیا کو 20 برس بعد ون ڈے سیریز میں شکست دے دی

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں نو وکٹوں سے فتح حاصل کر کے سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد اور ملک گیر احتجاج کی کال: کل کیا ہو گا؟

اس سوال کا مختصر ترین جواب تو یہ ہے کہ ”کل عدم اعتماد ہو گا اور بہت امید ہے کہ دیسی مسولینی اپنے گھر جائیں گے۔“ مگر تھوڑی سی بات اس سراسیمگی پر جو سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ہے جس میں مزید اضافہ جناب عمران نیازی صاحب نے ابھی چند منٹ قبل خطاب نے کیا جب انہوں نے ”نوجوانوں“ کو ملک گیر احتجاج کی کال دی اور پاشا تحریک انتشار کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس انہیں کل ڈی۔ چوک، اسلام

Read more

قبضہ گیر وزیر اعظم کی زخم خوردہ انا کی آخری ہچکی

عمران خان کا آفتاب جہاں تاب افق مغرب سے آن لگا ہے۔ انہونی کا نقارہ بج رہا ہے اور میرے دوست، اظہار الحق کے بقول غلام دوڑتے پھرتے ہیں مشعلیں لے کر محل پہ ٹوٹنے والا ہو آسماں جیسے یہ آسمان کیوں ٹوٹا؟ خان صاحب کو فرصت ملے تو تین سو کنال پر پھیلے اپنے گھر کے سبزہ زار میں کسی تختہ گل کے پہلو میں بیٹھ کر اس سوال کی گتھیاں سلجھا سکتے ہیں۔ کچھ عرصے سے تسبیح ہر

Read more

تحریک عدم اعتماد اور ضمیر فروشی!

ارض پاک میں اس وقت تحریک عدم اعتماد کا شور شرابا ہے اور ہر طرف سے مختلف داؤ پیچ استعمال کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو زچ کرنے کی سرتوڑ کوششیں جاری ہیں اور ایک جنگ کا سا سماں ہے اور ہر قسم کے جائز و ناجائز حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اور یہ مشہور محاورہ کہ ”محبت اور جنگ میں سب جائز ہے“ کو سچ ثابت کرنے کی بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں اور اپنے ماضی کے بیانات،

Read more

آندھیوں کا رخ موڑنے والا، سب زنجیریں توڑنے والا

یہ فرق ہے نواز شریف اور عمران خان میں۔ عمران خان اقتدار ہاتھ سے جاتا دیکھ کر تقریباً باولا ہو گیا۔ ہوش و خرد، تعقل و تدبر، حکمت و مصلحت، موقع شناسی و فرض شناسی اور شعور و آگہی کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھا۔ عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کو کامیاب ہوتے دیکھا تو ملکی وقار اور قومی ساکھ سمیت سب کچھ داوٴ پر لگا دیا۔ اس قدر جذباتی، ہیجانی، غیر حقیقی اور فوری ردعمل دیا کہ وہ

Read more

یہ حب الوطنی تو ہرگز نہیں ہو سکتی

وزیراعظم عمران خان صاحب ہم نے مان لیا کہ آپ کو اقتدار میں لانے والوں نے آپ سے برسر اقتدار رہنے کا طویل المدتی معاہدہ کیا ہو گا، ہم نے یہ بھی تسلیم کر لیا کہ آپ کو لانے والوں نے اقتدار آپ کے حوالے کرتے وقت آپ کو یہ یقین، یہ اطمینان بھی دلایا ہو گا کہ آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے دور تلک بہت دور فلک تک۔ ہم نے یہ بھی مان لیا کہ آپ بہت نیک

Read more

عمران خان اور سپورٹس مین سپرٹ

کھیلوں میں سپورٹس مین سپرٹ یا فیئر پلے کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ خاص طور پر کرکٹ جیسے مقبول کھیل میں اکثر کھلاڑی سپورٹس مین سپرٹ کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ بعض اوقات ایمپائر کے آؤٹ قرار دینے سے پہلے ہی کریز چھوڑ دی جاتی ہے۔ پاکستان کے مایہ ناز اوپنر ماجد خان جو عمران خان کے قریبی عزیز ہیں، کا نام بھی ایسے کھلاڑیوں میں شامل ہے۔ جنہیں بعض اوقات شک کا فائدہ بھی ملا۔ مگر انہوں نے

Read more

سیاسی کشمکش میں بیرونی دلچسپی اور اس کا پس منظر

بیرونی ممالک میں پاکستان میں جاری سیاسی کشمکش کے بارے میں مختلف بیانات کو حقیقی تناظر میں دیکھنے اور سمجھے جانے کی ضرورت ہے۔ یہ سب ان کے مدد گار ہیں اور اپنے بیانات کے ذریعے دراصل ان کو تقویت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسے ”انورٹڈ انٹیلی جنس“ کہا جاتا ہے کہ ایسا اقدام یا بیان دیا جائے، جو بظاہر کچھ اور تاثر دیتا ہو، لیکن درپردہ اس سے اپنے حامی یا موقف کی تقویت مقصد ہو۔ جیسے

Read more

سیاسی جماعتوں کی داستانِ بدتمیزی

مجھے سیاسی موضوعات سے بالکل بھی دل چسپی نہیں اور نہ ہی میں سیاسی مگرمچھوں کے قصیدے لکھ کر قلم کو آلودہ کرنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ سیاست کو سیاست دانوں نے اتنا پراگندہ کیا ہے کہ سیاست کا نام سن کر ہمارے دل و دماغ میں کرپشن، لوٹ مار، گالم گلوچ، بد زبانی، کردار کشی، الزام تراشی، رشوت ستانی، اقربا پروری، بلیک میلنگ جیسے تصورات سامنے آتے ہیں ’مگر ملکی سیاسی حالات جس ڈگر پر گامزن ہیں انہیں دیکھ بحیثیت

Read more

مسٹر عمران خان غلطی آپ کی ہے

مسٹر عمران خان، آپ نے یہ کیونکر گمان کر لیا تھا کہ امریکی صدارتی انتخاب بھی شاید پاکستان کا الیکشن کمیشن کرواتا ہو گا، جس کو پونے چار سال تک آپ نے جوتے کی نوک پر رکھا، نہ صرف الیکشن کمیشن بلکہ آپ نے تو آئین اور قانون کو بھی اپنے جوتے کی نوک پر ہی رکھا۔ جہاں ہر انتخاب چاہے وہ گلگت بلتستان ہو یا کشمیر کا الیکشن، یا پھر کوئی ضمنی انتخاب بلکہ خیبر پختونخوا کا بلدیاتی انتخاب

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ: کسی ملک سے تعلقات متاثر کیے بغیر امریکہ، چین کے ساتھ تعلقات میں وسعت چاہتے ہیں

اسلام آباد میں سکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے چین کے ساتھ ساتھ امریکہ سے بھی بہترین سٹریٹجک تعلقات ہیں اور وہ ان میں مزید وسعت دینا چاہتا ہے۔

Read more

امریکہ کا نیوٹرل ہوجانا اور خان صاحب کی کانپیں ٹانگ جانا

کیا قوم سے خطاب کے دوران خان صاحب کی کانپیں ٹانگ رہی تھی یا سلپ آف ٹنگ کا شاخسانہ تھا؟ جو کچھ بھی تھا بہت ہی کنفیوژنگ اور بورنگ تھا یا یوں کہہ لیں کہ ان کی 22 سالہ جدوجہد کا چربہ تھا۔ یوں لگ رہا تھا جیسے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہیں اور ذہن کے اندر بہت کچھ پکا ہوا ہے، کہتے کہتے کچھ کہہ بھی گئے مگر اس کہے پر بھی یوٹرن لے لیا۔ حالانکہ بہت اچھا

Read more

تحریک عدم اعتماد: اگر عمران خان وزیر اعظم نہ رہے تو آگے کیا ہو گا؟

اتوار تین اپریل کو قومی اسمبلی کے 342 نشتوں والے ایوان زیریں میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا انعقاد ہو گا جہاں اگر عمران خان کے خلاف کم از کم 172 اراکین ووٹ ڈال دیں تو ان کی وزارت اعظمی ختم ہو جائے گی۔ بی بی سی نے اپنے قارئین کے لیے ان کے ذہنوں میں اٹھنے والے چند اہم سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی حکومت کا تین سال میں 55 لاکھ نوکریاں پیدا کرنے کا دعویٰ درست ہے؟

حکومت کی ترجمانوں کی جانب سے 55 لاکھ نئی ملازمتوں کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا جا رہا ہے اور اسے حکومت کی جانب سے ایک بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے لیکن اس دعوے کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

عمران خان، فوج اور تحریک عدم اعتماد: ’جب تک اسٹیبلشمنٹ معاملات طے کرتی رہے گی پھر وزیراعظم کوئی بھی ہو، کیا فرق پڑتا ہے‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمینٹ نے اُنھیں اپوزیشن کی طرف سے عدم اعتماد کا سامنا کرنے، استعفیٰ دینے اور قبل از وقت انتخابات کروانے کی تین آفرز دیں۔

Read more

اسٹبلشمنٹ کی مصالحانہ کاوشیں، اپوزیشن اور پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست میں اتوار تک تھیلے سے بہت سی بلیاں نکل کر سامنے آ سکتی ہیں لیکن ایک ہی تقریر اور ایک ہی متن کے بیانات سے آخر کیا فرق پڑنے والا ہے؟ عمران خان نے آج اسلام آباد میں سیکورٹی ڈائیلاگ میں تقریر کی اور ایک ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیا۔ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹبلشمنٹ یعنی فوجی قیادت نے ان کے ساتھ ملاقات میں تین آپشن دیے تھے۔ استعفیٰ، عدم اعتماد یا جلد انتخابات

Read more

’بیرون ملک سفارت کار کے بھیجے گئے مراسلے معمول کی بات ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے جب سے اپنے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کا اصل محرک بیرونی سیاسی مداخلت کو قرار دیا ہے، وہ اپنے اس دعوے کے ثبوت کے طور پر ایک مبینہ دھمکی آمیز خط کا تذکرہ کر رہے ہیں، اس کے بعد سے پاکستان میں سفارتی مراسلت یا کیبلز کی حساسیت اور اہمیت زیر بحث ہیں۔ وزیر اعظم نے جمعرات کی شب قوم سے اپنے خطاب میں مبینہ دھمکی آمیز خط کے معاملے پر

Read more

قومی بحران، نئے انتخابات اور اسٹیبلیشمنٹ کی پریشانی

پاکستان کا سیاسی بحران عملی طور پر بند گلی میں داخل ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام دونوں صورتوں کا جو نتیجہ برآمد ہو گا وہ پہلے سے بڑا بحران ہو گا۔ کیونکہ سیاسی محاذ آرائی، حکومت اور حزب اختلاف ٹکراؤ، جیت اور ہار کا کھیل، اس کھیل میں عالمی اسٹیبلیشمنٹ کے تانے بنانے اور بقول حکومت کے کچھ پاکستانیوں کا ملکی مفاد میں منفی عمل ظاہر کرتا ہے کہ

Read more

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی نورا کشتی ختم، شکریہ عمران خان

یہ دہشتگرد ہیں۔ انہوں نے روشنیوں کے شہر کراچی کو تباہ کر کے کراچی کو تاریکیوں میں بری طرح دھکیل دیا تھا۔ یہ سندھ دھرتی کے دشمن اور ہم سندھ کے محافظ ہیں یہ سندھ کو توڑنا چاہتے ہیں لیکن ہم ان کے ان ارادوں کو مٹی میں ملا دیں گے یہ اقلیت میں ہیں، انہیں کراچی کے لوگوں نے گزشتہ انتخابات میں یکسر مسترد کر دیا ہے یہ ٹھگ ہیں۔ آپ حیران ہوں گے کہ یہ سب باتیں میں

Read more

وزیراعظم نے اعلیٰ عسکری قیادت کو اپروچ کر کے اپوزیشن سے مصالحت کروانے کا کہا تھا: وسیم بادامی کی خبر

آج وزیراعظم کے اے آر وائی نیوز پر ارشد شریف کو انٹرویو کے بعد اے آر وائی نیوز پر وسیم بادامی نے خبر دی ہے کہ پرائم منسٹر ہاؤس کی طرف سے عسکری قیادت کو اپروچ کیا اور کہا کہ عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ میرے پاس اپوزیشن کا پیغام لے کر آئی تھی، تین آپشنز کی بات ہوئی تھی، اور وہ تین آپشنز یہ تھیں کہ جناب یا تو استعفیٰ ہو جائے، یا عدم اعتماد کا سامنا ہو

Read more

خیبر پختونخوا: بلدیاتی انتخابت میں پی ٹی آئی کی زبردست کامیابی

ان انتخابات میں پی ٹی آئی کو بڑی سبقت حاصل ہے جبکہ مذہبی جماعتیں دوسرے نمبر پر ہیں۔ تاہم پی پی پی اور اے این پی کو زیادہ پذیرائی نہیں ملی۔

Read more

عمران نیازی مستقبل کے میاں اظہر ہیں

صاحبان، اصل والی سیاست میں معجزات نہیں ہوتے۔ اصل والی سیاست میں سیاستدان گلی گلی پھرتے، لوگوں کی پھٹکار سہتے اور پھر کئی برسوں بعد اس قابل ہوتے ہیں کہ ریاست کے سنجیدہ معاملات کو سمجھ سکیں۔ ہاں مگر، آپ کی ”قمر“ پر اگر ”پشوری لالے“ کا ہاتھ ہو تو حمید گل مرحوم کا 1997 میں شروع کردہ نوائے وقت والا ”نرم انقلاب“ سیٹھ میڈیا کی طاقت سے اٹھارہ لوگوں کے مجمع کو 2014 میں بیس بیس گھنٹوں کی کوریج

Read more