ایم کیو ایم کی حال اور ماضی کی ڈیلز

متحدہ قومی موومنٹ گذشتہ 34 سالوں میں تقریباً ہر بار وفاقی حکومت کا حصہ رہی ہے اور آئندہ حکومت کا بھی حصہ بننے کا ارادہ رکھتی ہے اس جماعت کی ماضی کی حکومتوں سے کیا ڈیلز ہوئیں اور اب کی بار کیا طے پا رہا ہے؟

Read more

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں اضافہ: ’والد کے بعد اب بچے کا نام کون رکھے گا‘

بلوچستان سے لاپتہ افراد کے رشتہ داروں کی تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے اپنے مؤقف میں کہا ہے کہ بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ دو دہائیوں سے جاری ہے لیکن رواں برس دو فروری کے بعد سے ان واقعات کی تیزی میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوا۔

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ملاقات اور ان کی حالیہ سرگرمیاں

رات 10 بجے چوہدری نثار علی خان کا فون آیا تو انہوں نے رسمی علیک سلیک کے بعد استفسار کیا کہ ”آپ جاگ رہے ہیں؟“ تو میں نے برجستہ جواب دیا ”جی جاگ رہا ہوں میں رات 2 بجے کے بعد سوتا ہوں۔ ’چوہدری نثار علی خان کی کہانی۔ نواز رضا کی زبانی‘ میری چوتھی کتاب ہے۔ اس کا دیباچہ لکھ رہا ہوں کہ آپ کا فون آ گیا تو چوہدری نثار علی خان نے زور دار قہقہہ لگایا تو

Read more

عالمی سازش اور ہمارے سادہ لوح عوام

زرتاج گل وزیر بی بی کہتی ہیں کہ ’ہم سب لوگ بہت زیادہ خوش نصیب ہیں کہ ہم عمران خان کے دور میں پیدا ہوئے۔ اور خاکسار یہ کہتا ہے کہ ہم تمام پاکستانی بہت زیادہ خوش نصیب ہیں کہ ہم زرتاج گل وزیر بی بی کے دور میں پیدا ہوئے اور ان کے فرمودات سے زمان و مکان کی قید کے بغیر فیضیاب ہو رہے ہیں۔ ورنہ مستقبل میں اس میں سے پتہ نہیں کتنے گوہر نایاب مورخ کی

Read more

پاکستان میں وزرائے اعظم کی تاریخ اور عمران خان کا اقتدار

پاکستان میں آج تک کسی بھی وزیراعظم نے اپنے پانچ سالہ اقتدار مکمل نہی کیے ہیں۔ سوائے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے والے جرنیلوں نے ایک ایک دہائی تک اقتدار کا مزہ لیا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہوں یا شہید ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئی مگر پانچ سالہ مدت پوری نہ کر سکی۔ مسلم لیگ کے نواز شریف تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے ہیں مگر تینوں بار

Read more

مذہبی کارڈ کا استعمال

یہ کوئی نئی بات نہیں کہ ریاستی، حکومتی یا سیاسی معاملات میں مذہبی کارڈ کا استعمال کیا جائے۔ ہمارے ہاں لوگ ذہنی اور عملی طور پر مذہبی سے زیادہ جنونی ہیں۔ اور گزشتہ چالیس سالوں سے جس طرح مذہب کو عالمی اور مقامی طاقتوں نے سیاست میں غلط اور اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اور اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں اور مزاحمت کرنے والوں کو جس طرح فتووں سے نوازا گیا اس کا انجام کار ایسا ہی ہونا

Read more

تحریکِ عدم اعتماد: پی ٹی آئی نے 2018 الیکشن سے پہلے جن امیدواروں کی ’وکٹ گرائی‘ وہ اب کہاں کھڑے ہیں؟

قومی اسمبلی کے یہ امیدوار موجودہ صورتِ حال میں کہاں کھڑے ہیں؟ ان میں سے کتنے ایسے ہیں جو ناراض ہیں، کتنے خاموش یا فاصلہ اختیار کر چکے ہیں اور کتنے ایسے ہیں جو پی ٹی آئی کے ساتھ مکمل طورپر جڑے ہوئے ہیں؟

Read more

لوٹا کریسی: دھندا ہے پر گندا ہے

سپین میں ایک تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے ایک سکہ لیا اور سیاستدانوں کو اس سکے کو اکیلے میں اچھال کر ٹاس کرنے کو کہا، سیاستدانوں کو بتایا گیا تھا کہ اگر سکہ گرنے پر ’ہیڈ‘ آیا تو انہیں کچھ انعام ملے گا تاہم اگر ’ٹیل‘ آئی تو کچھ نہیں ملے گا، سیاستدانوں نے یہ سکہ اچھالا اور 69 فیصد نے بتایا کہ ان کا ’ہیڈ‘ آیا ہے۔ حالانکہ حقیقت میں صرف 50 فیصد کا ہیڈ آیا تھا اور باقی

Read more

آرمی چیف کی برطرفیاں تاریخ کے آئینے میں

جنرل گل حسن افواج پاکستان کے آخری ”کمانڈر ان چیف“ تھے جن سے ان کی تعیناتی کے تقریباً تین ماہ بعد ہی سربراہ فضائیہ ایئر مارشل عبدالرحیم خان کے ہمراہ سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے جبری استعفیٰ لے لیا تھا۔ یہ سال 1972 کے مارچ کی 3 تاریخ بوقت شام اور اتوار کا روز تھا سبکدوش ہونے والے دونوں فوجی سربراہان کو ایوان صدر ایک رسمی ملاقات کے لئے بلایا گیا تھا، جہاں ”بری و فضائی

Read more

چوہدری نثار: ‘چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں، وقتی فائدے کے لیے جماعتوں میں نہیں جاتا‘

چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ‘ماضی میں ایک بار نہیں چار بار وزارت اعلیٰ پنجاب طشتری میں پیش کی گئی۔ نہ جانے مجھے کیا کیا سیاسی لالچ دیے گئے۔ میں چور دروازے سے اقتدار کی دہلیز پر قدم نہیں رکھوں گا۔ عوام کے ووٹوں کی قوت سے پارلیمان میں جا کر فیصلہ کروں کہ مجھے کیا کرنا ہے۔‘

Read more

آرٹیکل 6، فاروق نائیک اور چیف جسٹس کی مسکراہٹ

اکیس مارچ کو سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سپیکر نے آئین شکنی کی۔ جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ جن پر آرٹیکل 6 لگا ہے۔ پہلے ان پر عمل کرالیں۔ آرٹیکل 6 سے متعلق فاروق ایچ نائیک کی بات پر چیف جسٹس مسکرا

Read more

بائیں بازو والوں نے تاریخ کو پڑھنے میں بار بار غلطی کی

ہمارے دوست محمود الحسن زندگی کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ دو ٹوک سچ اور دوست نوازی کا ایسا امتزاج مشکل ہے۔ آج محبی ڈاکٹر وسیم رضا گردیزی (گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات میں صدر شعبہ پنجابی زبان و ادب ہیں اور درویش کے یکے از دوستاں میں شمار ہوتے ہیں) کے حکم کی تعمیل میں ادھر ادھر کی گرد پھانک رہا تھا کہ محمود الحسن کی ایک شفقت ہاتھ آئی۔ فروری 2014۔ آٹھ برس بیت گئے۔ بیت گئے ہیں کئی

Read more

ڈپٹی کمشنر

پاکستان میں اکثر سنجیدہ مباحث کی شہ ضرب عمدہ گورننس کا فقدان ہوتی ہے۔ عمدہ گورننس کے لیے اہم ترین لازمہ تو اس معاشرے ہی کے افراد ہوتے ہیں لیکن ان افراد کو سینت سنبھال کر ایک سسٹم رکھتا ہے۔ یہ سسٹم اداروں کی مدد سے پروان چڑھتا ہے۔ مسلم معاشروں میں بہت طویل عرصے سے زوال کا باعث افراد کا اداروں پر غلبہ ہے۔ یورپ نے یہ راز بہت پہلے جان لیا کہ افراد کو اداروں پر قربان کرنے

Read more

مزار قائد سے جمہوریت چوک تک

پیپلز پارٹی کے عوامی لانگ مارچ نے سیاسی سرگرمیوں کو نئی جہت دی ہے۔ اسلام آباد کی صورتحال اس کے نتیجے میں انتہائی کشیدہ ہوتی جا رہی ہے۔ جب یہ جلوس مارچ کی آٹھ تاریخ کو وفاقی دارالحکومت میں داخل ہوا تو پارلیمنٹ میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی۔ یہ طویل ترین سیاسی جلوس تھا جس کی قیادت بلاول بھٹو زرداری نے کی۔ ان کی قیادت میں مارچ کرنے والوں نے کراچی میں مزار

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا کمرہ عدالت نمبر ون: ’جن پر پہلے آرٹیکل چھ لگا ہے اس پر تو عمل درآمد کروائیں‘

سپیکر کے کردار کے بارے میں جب سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل اپنے دلائل دے رہے تھے تو اس دوران قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی نشستوں سے اٹھ کر اپنے وکیل فاورق ایچ نائیک کے پاس متعدد بار گئے۔

Read more

شاہ محمود قریشی کا اعتراف

حکمرانوں پر الزامات لگا کرتے ہیں۔ عمران خان پر بھی ہیں، لہٰذا انھیں ایک طرف رکھئے۔ سبب یہ ہے کہ حزب اختلاف کے الزامات دہرا دیے جائیں تو بے لاگ تجزیے پہلی شرط ہی پوری نہ ہو پائے گی۔ لہٰذا بہتر یہی ہے کہ موجودہ سیاسی بحران کی وجوہات مختلف انداز میں تلاش کی جائیں۔ عمران خان کو وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی طرح تحریک عدم اعتماد کا چیلنج درپیش ہے۔ بے نظیر بھٹو کا زمانہ مختلف تھا۔ اس

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

افسوس ناک منطقی انجام

حزب اختلاف نے عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے درکار 172 اراکین اسمبلی کے ووٹوں کی قطعی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس نے آزاد میڈیا کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ایک درجن سے زیادہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے آزادانہ طور پر سوالات کرنے کی اجازت دے دی۔ اس نے ان کے عزائم کا تعین کر دیا۔ اتنی ہی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ابھی تک

Read more

لال حویلی کا مکین اور چوہدری برادران

لال حویلی کے مکین سے دوستی کم و بیش 54 سال پر محیط ہے۔ اس دوستی میں کئی بار ناراضی نے لی لیکن ناراضی کا موقع فراہم کرنے میں ہمیشہ شیخ رشید احمد نے پہل کی اور اس میں ان کے ذاتی طرز عمل بڑا عمل دخل رہا۔ وہ یک طرفہ دوستی ہی کو دوستی سمجھتے ہیں۔ وہ دیکھتے ہیں کہ کون کس قدر ان کے لئے کارآمد ہے، اس وقت ہی وہ اس کا دوست ہوتا ہے لیکن 2003

Read more

جانور بھی نیوٹرل نہیں ہوتے

ہماری ہمسائیگی میں ایک خاندان رہائش پذیر ہے، جن کے پاس ایک تگڑا، موٹا تازہ چاکلیٹی رنگ کا فربہ کتا ہے، جس کے گلے میں انہوں نے سرخ اور سبز پتھر جڑا چمڑے کا گھیروی ٹکڑا ڈال رکھا ہے، جس کی چوڑائی لگ بھگ دو انچ ہوگی اور یہ ٹکڑے ایک لوہے کے کلپ نما دہانے سے باہم جڑا ہوا ہے جہاں سے ایک لوہے کی زنجیر لٹکتی ہے جو اس کتے کو پکڑنے کے لیے استعمال میں لائی جاتی

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 86 ارکان کے دستخطوں سے سپیکر آفس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ یہ کسی وزیر اعظم کے خلاف چھٹی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے۔ پچھلے 74 سال میں 30 وزرائے اعظم بر سر اقتدار جن میں 7 نگران وزرائے اعظم بھی شامل ہیں۔ بیشتر وزرائے اعظم کو برطرف کیا گیا یا انہیں مستعفی پر مجبور کیا گیا چوہدری محمد

Read more

اگر صادق و امین ہو تو توشہ خانہ کا حساب دو

خبر گرم ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک روز قبل ڈی چوک، اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بقول شخصے وہ اپوزیشن کے کردار اور تحریک عدم اعتماد کے پس منظر پر ’روشنی‘ ڈالیں گے۔ توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس کے ساتھ ساتھ خود کو ملنے والے غیرملکی تحائف کی تفصیل بھی عوام کو بتائیں گے، جس کے

Read more

پی ٹی آئی کا سندھ حقوق مارچ ایک رپورٹر کی نظر سے

پیپلز پارٹی نے وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو تحریک انصاف نے بھی سندھ میں سندھ حقوق مارچ کی نوید سنائی تحریک انصاف کے سندھ حقوق مارچ میں کمو شہید گھوٹکی سے کراچی تک سفر کرنے کا موقع ملا جس سے اندازہ ہوا کہ تحریک انصاف سندھ میں کہاں کھڑی کا تنظیم کا ڈسپلن کیا ہے۔ قیادت کا ویژن کیسا ہے۔ پچیس فروری 2022 کو کراچی سے اس مارچ کے لیے پی ٹی آئی سندھ کے صدر

Read more

اعتماد اور عدم اعتماد کے شکستہ پل پر خود کلامی

ن م راشد کے حسن کوزہ گر نے جہاں زاد کی محبت میں نو برس گزارے اور پھر ایک روز جہاں زاد سے اجازت طلب کی کہ ایک بار پھر سے اپنے ان مہجور کوزوں کی جانب لوٹ جائے، جن کے شراروں سے دلوں کے خرابے روشن ہو سکیں۔ ہمارے ملک میں جمہوریت کی شہرزاد پر گزرنے والی ابتلا ایسی سادہ نہیں رہی۔ گزشتہ صدی کو ایک طرف رکھیے۔ بلا کشان محبت پہ جو ہوا، سو ہوا۔ اکیسویں صدی طلوع

Read more

تحریک عدم اعتماد: کیا ارکان کو پارٹی کے خلاف ووٹ سے روکا جا سکتا ہے؟

کیا کوئی رکن اسمبلی اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے؟ اور پارٹی اپنے کسی رکن کو اپنے خلاف ووٹ دینے سے کیسے روک سکتی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ذرائع ابلاغ پر گفتگو کا موضوع بنے رہے۔

Read more

پیپلز پارٹی کی تیسری اننگز اور ملکی و عالمی سیاسی منظر نامہ

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر 27 فروری کو مزار قائد سے عوامی مارچ کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی کی سیاست میں تیسری اننگز کا آغاز کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی سیاست کا آغاز تاشقند میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات میں صدر ایوب کے موقف سے اختلاف سے کیا تھا اور بے نظیر بھٹو نے اپنی جلاوطنی ختم کر کے لاہور میں ایک بڑے عوامی استقبال سے دوسری اننگز کا

Read more

عدم اعتماد: کیا وہ واقعی نیوٹرل ہو گئے ہیں؟

نواز شریف کو جس طریقے سے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا اور جیسے عمران خان کو لایا گیا وہ بھی ایک دلچسپ مرحلہ تھا۔ ان دنوں ہر کسی کی زبان پر ایک ہی بات تھی کہ عمران خان کو دس سالہ پلان کے تحت وہ بھی مکمل تعاون کے ساتھ لایا گیا ہے۔ جتنی محنت عمران خان کو لانے میں کی گئی اس سے کہی زیادہ محنت کو چلانے میں کی گئی اور اس سے بڑھ کر ان کو دو

Read more

انصار الاسلام: اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کے خلاف آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 گرفتار

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعرات کو حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی کی ہے۔

Read more

سیاسی لیڈر شپ اور عوام کی سیاسی تربیت

جب سے اپوزیشن نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے کی مہم شروع کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے حواریوں کی جیسے نیندیں حرام ہو گئی ہیں۔ اپنی حلیف جماعتوں کے ساتھ صلاح مشورے تیز کرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی نے جلسے جلوس بھی شروع کر دیے ہیں۔ اتوار کو پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے اپنی تقریر میں اپوزیشن کے خلاف ہمیشہ

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

ایم کیو ایم کے سیاسی اتحادوں کی تاریخ: ’حکومت میں جانے نہ جانے کے فیصلے اُوپر سے ہوتے‘

وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور حکومت بچانے کے لیے اتحادیوں کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ماضی میں تحریک عدم اعتماد، حکومت سازی یا سیاسی اتحاد کی حکومتوں میں ایم کیو ایم کے ‘آنے جانے’ کی وجہ سے اس جماعت اور اتحادیوں کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی رہی۔

Read more

ہائبرڈ بندوبست ناکام کیوں ہوتا ہے؟

ہماری تاریخ کا ہر صفحہ گرد آلود اور ہر باب سیاہ پوش ہے۔ آج سات مارچ ہے۔ 45 برس قبل 7 مارچ 1977 کو کسی منتخب حکومت کی نگرانی میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ یہ انتخابی مشق اکتوبر 1976 میں آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل غلام جیلانی کی ایک خفیہ رپورٹ سے شروع ہوئی اور پہلا ووٹ ڈالے جانے سے کئی ہفتے قبل 19 جنوری 1977 کو عملی طور پر اپنے انجام کو

Read more

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ کیا بھر پور شخصیت تھی۔ اپنے انداز میں یکتا، اپنے ڈھب میں منفرد، اپنے اسلوب میں بے مثل، اپنے اطوار میں بے لچک، اپنے اصولوں میں پختہ کار۔ ان کے بارے میں نہ جانے کیسی کیسی کہانیاں گھڑی گئیں۔ ان کے دامن پر کیسے کیسے داغ تھوپے گئے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ رفیق تارڑ ان میں سے تھے جن کو پوری طرح سمجھا ہی نہیں گیا۔

Read more

آڈیو کالم: ہائبرڈ بندوبست ناکام کیوں ہوتا ہے؟

ہماری تاریخ کا ہر صفحہ گرد آلود اور ہر باب سیاہ پوش ہے۔ آج سات مارچ ہے۔ 45 برس قبل 7 مارچ 1977 کو کسی منتخب حکومت کی نگرانی میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ یہ انتخابی مشق اکتوبر 1976 میں آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل غلام جیلانی کی ایک خفیہ رپورٹ سے شروع ہوئی اور پہلا ووٹ ڈالے جانے سے کئی ہفتے قبل 19 جنوری 1977 کو عملی طور پر اپنے انجام کو

Read more

چار جنرل استعفیٰ مانگنے آئے تو صدر تارڑ نے کیا کہا؟ (عرفان صدیقی کا ناقابل اشاعت کالم)

آج سے بیس برس پہلے کا ذکر ہے۔ جون کے آگ برساتے سورج کو مارگلہ کی پہاڑیوں کے پیچھے چھپے کئی گھنٹے گزر چکے تھے۔ رات کا پہلا پہر ڈھل رہا تھا۔ باد شمال ہرے بھرے شہر کی شادابیوں سے سرگوشیاں کر رہی تھی۔ ایوان صدر کا پرتکلف عشائیہ ختم ہو چکا تھا۔ معزز مہمانان گرامی متصل ڈرائنگ روم میں اپنی نشستیں سنبھال چکے تھے۔ ماحول پراسرار سے تناو کی گرفت میں تھا۔ شکم سیری کے باوجود مہمانوں کے چہروں

Read more

رفیق تارڑ: جب سابق صدر نے جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہیں دیا

جب پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔

Read more

کامیاب پاکستان پروگرام: حکومت کا کئی سو ارب روپے کے بلاسود قرضے دینے کا پروگرام کیا ہے؟

وزیر اعظم نے 407 ارب روپے کے بلاسود قرضوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک کا غریب طبقہ خوشحال ہو گا تاہم ماہرین اسے سیاسی حکمتِ عملی سمجھتے ہیں۔

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

نواز شریف کی بد دعا

سال بھر پہلے میرا ایک کالم ”واقعی ایک پراسرار نواز شریف ہے“ شائع ہوا تو میاں نواز شریف سے عقیدت کی حد تک محبت کرنے والے بہت سے پیروکاروں نے ۔اپنے لیڈر کو ایک سیاسی لیڈر کی بجائے کسی پہنچے ہوئے بزرگ یا کسی صوفی کا درجہ دینا شروع کیا۔ حالانکہ نہ ہی یہ میرا مقصد تھا اور نہ ہی نواز شریف کی کوئی خواہش یا دعوی۔ بلکہ میں نے صرف ان سیاسی اور حربی کرداروں اور ان کے انجام

Read more

اقلیتوں کے لیے دوہرا ووٹ کیوں ضروری ہے؟

ٓپاکستان کی تاریخ میں ایک سیاسی اتحاد 1977 کے الیکشن میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پی این اے کے نام سے بنا تھا۔ جس کے نتیجے میں ملک میں مارشل لاء کا نفاذ عمل میں آیا۔ دوسری دفعہ عمران خان کی حکومت کے خلاف سیاسی جماعتوں کا اتحاد سامنے آیا ہے۔ یہ اتحاد کیا رنگ لائے گا، کہنا قبل از وقت ہے۔ موجودہ حکومت مخالفین اور صحافیوں کی آواز دبانے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہی ہے کہ

Read more

چوہدری برادران: عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریوں کے دوران ہر کوئی گجرات کے چوہدریوں کے پاس کیوں جا رہا ہے؟

پاکستان میں ان دنوں حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے در پہ ہیں۔ تاہم اس دوران گجرات کے چوہدریوں کی رہائش گاہ پر جہاں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔

Read more

بجلی، پٹرول سستا، عوام خوش، حکومت خوش، وزیراعظم بھی خوش

وزیراعظم کے خطاب سے قبل پرویز خٹک سمیت بہت سے وزرا اور ترجمانوں نے یہ خبر گرم پھیلا رکھی تھی کہ وزیراعظم اپنے خطاب میں بہت بڑا اعلان کرنے والے ہیں۔ اتنا بڑا کہ جسے سن کر عوام بھنگڑے ڈالنا شروع کر دیں گے۔ باقی لوگوں کی طرح ہم نے بھی عقل کے گدھے گھوڑے دوڑائے کہ اتنی بڑی خوش خبری کیا ہو سکتی ہے۔ اسمبلیاں توڑیں گے، نواز شریف کو واپس لائیں گے، باہر پڑا ہوا دو سو ارب

Read more

انڈیا اور پاکستان ممکنہ جوہری حادثات یا جنگ روکنے کے لیے کس حد تک تیار ہیں؟

15 سال قبل 21 فروری 2007 کو پاکستان اور انڈیا نے جوہری حادثات سے بچاﺅ کے لیے دو طرفہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ مگر جوہری امور کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خطے میں متعارف ہونے والی نئی ٹیکنالوجی کے بعد اب یہ مفاہمت پرانی یا غیر موثر ہو کر رہ گئی ہے۔

Read more

ملکی دفاع کے لیے انگریزی چینلز اور شوز کی ضرورت

پاکستان کی ہسٹری کا ڈیٹا بتاتا ہے کہ ہمارے ہاں ٹیلی ویژن میڈیا کی ترقی فوجی حکمرانوں اور پاک بھارت تنازعات کی مرہون منت رہی ہے۔ ہو سکتا ہے کچھ لوگ اسے غیر تحقیقی جملہ سمجھیں۔ لہٰذا ٹی وی اور چینلز کے آغاز اور فروغ پر سرسری نظر ڈال لیتے ہیں۔ ساٹھ کی دہائی کے پہلے سالوں میں مارشل لاء ڈکٹیٹر فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کا طوطی بولتا تھا۔ انہی کے زمانے میں 26 نومبر 1964 ء کو پاکستان

Read more

رحمان ملک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک وفات پا گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر داخلہ، سینیٹر اور پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما رحمان ملک کووڈ 19 سے پیدا ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث 70 سال کی عمر میں وفات پاگئے ہیں۔

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

حکومت جا نہیں رہی لیکن موجود بھی نہیں ہے

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جہانگیر ترین مسلسل پارٹی کے وفادار رہیں گے اور وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ کا دعویٰ ہے کہ اسے 30 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔ اس گروپ نے گزشتہ دنوں دو بار ملاقات کی ہے اور خبروں کے مطابق جہانگیر ترین خفیہ طور سے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے بھی مل

Read more

اقلیتیں کس کا دروازہ کھٹکھٹائیں؟

سپریم کورٹ نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستوں کی تعداد میں اضافے کی درخواست خارج کردی اور جسٹس اعجاز الحسن نے کہا کہ نشستوں میں اضافہ آئین میں ترمیم سے مشروط ہے اور عدالت کے پاس پارلیمنٹ کو آئینی ترمیم کا حکم دینے کا اختیار نہیں۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتوں کی نمائندگی میں اضافہ کرنا صرف اور صرف آئینی ترمیم کے ذریعے ممکن ہے۔ جبکہ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ملک کی آبادی

Read more

!خمیازہ بھگتنا پڑے گا

آن لائن نیوز ایجنسی کے مالک اور مدیر،محسن بیگ اسٹیبلشمنٹ کے خود ساختہ فعال بازو ہیں۔ وہ 2014-15 کے بدنام کنٹینر پر موجود تھے۔ عمران خان کے راز دار ہونے اور اُن کے لیے عطیات اکٹھے کرنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ عمران خان کے ذاتی دوستوں کی خاص محفلوں میں ان کی ایک ساتھ تصاویر ہیں۔ چنانچہ جب کچھ ماہ قبل وہ عمران خان پر کھل کر تنقید کرنے لگے تو قدرتی طور پر چہ میگویاں شروع ہوگئیں۔ کیا خان

Read more

نواز شریف کی غلطی اور عمران خان کا چانس

سیاست بے رحمی، خود غرضی اور مفاد پرستی کا کھیل ہے۔ اس میں دوستی اور خونی رشتوں کا بھی لحاظ نہیں رکھا جاتا۔ باپ، بیٹا اور بھائی ایک دوسرے کے مقابلے پر کھڑا ہونے میں ہار محسوس نہیں کرتے۔ کیوں کہ طاقت اور اقتدار کا نشہ آنکھوں پر پٹی باندھ دیتا ہے۔ ایک مقبول سیاستدان ہر وقت موقع کی تاک میں رہتا ہے کہ کب اس کا مخالف غلطی کا مرتکب ہو اور وہ فائدہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو

Read more

محسن جمیل بیگ کی گرفتاری: ایک پر حملہ سب پر حملہ

ممتاز شاعر منیر نیازی نے نہ جانے کس موقع کی مناسبت سے پنجابی کی ایک غزل کہی تھی لیکن جب میں عمران خان، مراد سعید اور محسن جمیل بیگ تنازعہ پر قلم اٹھا رہا ہوں تو مجھے ان کا درج شعر بہت یاد آ رہا ہے۔ ؂ کج شہر دے لوک وی ظالم سن کج سانوں مرن دا شوق وی سی میں حیران ہوں کپتان اتنی جلدی اپنے ان دوستوں سے کیوں محروم ہوتے جا رہے ہیں جن کے کندھوں

Read more

آئینی بالادستی کے سوال پر بلاول بھٹو زرداری کی پر مغز گفتگو

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاہور بار ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں جمہوری زوال کی طرف اشارہ کیا ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دور حکومت میں ملک آمریت اور مطلق العنانیت کی طرف گامزن ہؤا ہے۔ انہوں نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے نقطہ نظر سے عدلیہ اور وکلا کے کردار کا ذکر کیا اور اپیل کی کہ وہ آئین کی بنیاد پر عوام دوست نظام کی تشکیل

Read more

ڈاکٹر شازیہ خالد کیس میں محسن بیگ کا کردار

جنوری 2005 کا پہلا ہفتہ تھا۔ ڈیرہ بگتی کے علاقے سوئی سے اطلاع آئی کہ ایک سرکاری لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ ایک نامعلوم فرد نے زیادتی کی ہے۔ اس واقعے میں مزاحمت کرتے ہوئے مذکورہ خاتون شدید زخمی ہوئیں۔ انہوں نے کسی نہ کسی طرح مقامی حکام سے رابطہ کیا۔ حیران کن طور پر مضروب خاتون کو طبی امداد دینے اور واقعے کی ایف آئی آر درج کرنے کی بجائے  حکام نے انہیں نیند آور ادویات دے کر خاموش کرنے

Read more

سیاست میں مذہبی کارڈ کا استعمال

ڈاکٹر مبارک علی اپنے کتاب ”پاکستان میں مارشل لاء کی تاریخ“ میں کہتے ہیں کہ جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ کیا تو اس نے ڈاکٹر فضل الرحمان کو جو اس وقت کینیڈا کی میکگل یونیورسٹی میں ایک معلم کے فرائض سر انجام دے رہے تھے اس کو اسلام کی ذمہ داری سونپی گئی مرکزی ادارہ تحقیقات اسلامی کا سربراہ بنایا اس کے بعد ڈاکٹر نے اسلام کے نام پر مختلف رسالے جاری کیے ۔ 1966 میں جب

Read more

کیا ایوبی دور واقعی اتنا سنہرا تھا جتنا بتایا جاتا ہے؟

ایک منظم پروپیگینڈا مہم کے تحت جمہوریت کو بدنام اور رسوا کرنے کے لیے پاکستان میں آمروں کے ادوار کو ہمیشہ سنہری عہد کے طور پر پیش کیا گیا جن میں پاکستان میں دودھ اور شہد کی نہریں بہتی تھی۔ اس پروپیگینڈا کے تحت یہ فراوانی اور معاشی ترقی سیاست دانوں کے اقتدار میں آنے کے بعد تمام ہوئیں۔ ان تمام آمری فضائل کا ذکر کرتے ہوئے کرائے کے تاریخ دان ان حقیقتوں سے عوام کی چشم پوشی کراتے رہے کہ

Read more

محسن بیگ: گرفتاری میں مزاحمت پر نیوز ایجنسی کے مالک کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ، تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

صحافی محسن بیگ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی کے سائبر کرائم ونگ نے محسن بیگ کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا ہے۔ ایف آئی اے کی جانب سے سرکاری طور پر وضاحت نہیں کی گئی ہے کہ یہ حراست کیوں عمل میں لائی گئی ہے تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انھیں بہت جلد عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

عمران خان گھبرائے ہوئے تو ہیں!

وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے لیڈر مونس الہیٰ نے وزیر اعظم کو مشورہ دیا ہے کہ تحریک انصاف کو چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الہیٰ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ملاقات سے پریشان نہیں ہونا چاہئے۔ یہ یقین دلاتے ہوئے انہوں نے عمران خان سے کہا کہ ’آپ اپنے لوگوں سے کہہ دیں کہ گھبرانا نہیں ہے‘۔ اس پر وزیر اعظم نے مونس الہیٰ اور ان کے خاندان کی ’وفاداری‘ پر

Read more

عمران خان کی ”گھبراہٹ“ اور چوہدری شجاعت حسین کا پیغام

بالآخر 14 سال بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی چوہدری برادران (چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی ) سے ملاقات ہو ہی گئی۔ یہ ملاقات کس سہولت کار نے کرائی ہے۔ اس ملاقات کے نتائج کے بارے میں فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے البتہ پیغام رسانی اور مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے۔ دونوں اطراف نے طویل ناراضی کے بعد ملاقات کی ضرورت محسوس کی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)

Read more

جمہوریت ڈھال اور آمریت وبال ہے

آئیے دو تصویریں دیکھتے ہیں۔ ایک تصویر میں ایک فاتر العقل اور مجذوب شخص عالم بے خودی میں کچھ کاغذات اور کوڑا کرکٹ کو دیا سلائی دکھا دیتا ہے اور آگ تاپنا شروع کر دیتا ہے۔ تھوڑی دیر بعد کچھ لوگ اکٹھے ہو کر الزام لگاتے ہیں کہ مجذوب نے مقدس اوراق جلا ڈالے ہیں۔ مجذوب آدمی اس ساری صورت حال سے بے خبر آگ تاپتے ہوئے پاگلوں کی سی حرکتیں کر تا ہے۔ مقدس اوراق کو آگ لگانے والی

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

ایوان صدر میں یوم محبت

صحافتی بے قراری (ایکسائٹمنٹ) کیا ہوتی ہے، اس کا تجربہ صدر ممنون حسین کی ایک تقریر کی وجہ سے ہوا۔ یہ موقع تھا سردار عبدالرب نشتر کی برسی کا اور موضوع تھا ویلنٹائن ڈے کا۔ ممنون صاحب پیدائشی مسلم لیگی تھے۔ قیام پاکستان سے قبل ان کے بزرگ آگرہ مسلم لیگ سے وابستہ تھے۔ آزادی کے بعد یہ خاندان کراچی منتقل ہوا تو یہاں بھی یہ روایت برقرار رہی۔ تعلیم مکمل ہوتے ہی انھیں عبدالخالق اللہ والا کی تربیت دے

Read more

قومی سلامتی کی پالیسی

قومی سلامتی کی پالیسی کا تجزیہ کرنے سے پہلے ملک کی ان کمزوریوں کا مشاہدہ کرنا لازمی ہے جن کا ہم آزادی سے ہی سامنا کرتے آ رہے ہیں۔ جو بہتری آنی چاہیے تھی وہ نہ آ سکی۔ وجہ اس کی یہی ہے کہ ہم نے اپنی سیکیورٹی پالیسیوں میں معاشی فیکٹر کو نظر انداز کر کے ملک کو تنزلی کی طرف دھکیل دیا۔ اس وقت ملک میں خواندگی کا تناسب 60 % ہے اور 25 ملین بچے اسکول سے

Read more

بھارتی لڑکی اور غیرت سے جڑے چند سوال

کل سے سوشل میڈیا پر ایک انڈین لڑکی کی ویڈیو نے طوفان کھڑا کیا ہوا ہے کہ جس میں چند انتہا پسند ہندوؤں پر مبنی ایک گروہ ایک کالج جاتی لڑکی کو گھیرنے کی کوشش کرتا ہے لیکن وہ اس ہجوم کو دیکھ کر نہ پریشان ہوتی نہ ہی اس کے قدم لڑکھڑاتے ہیں اور نہ ہی اس کی آواز تھراتھی ہے جو ہوتا ہے وہ یہ کہ وہ ہجوم جب ”جے شری رام“ کے نعرے لگاتا اس کے قریب

Read more

پاک چین اقتصادی راہداری: کیا پاکستان کے لیے سی پیک آج بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا اس معاہدے کی شروعات میں تھا؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ معاملات اب خاصے مختلف ہیں اور اس کی بنیادی وجہ اس حقیقت پسندانہ سوچ کا فقدان تھا جو ان منصوبوں کی شروعات میں حکومتی حلقوں میں نہیں دیکھا گیا تھا۔ اس کے علاوہ کچھ عناصر ایسے بھی ہیں جن کا اثر سی پیک کے تحت منصوبوں پر براہِ راست پڑ رہا ہے۔

Read more

بلوچستان میں امن کیسے قائم ہوگا؟

نوشکی اور پنجگور میں فوجی ٹھکانوں پر بلوچ قوم پرستوں کے حملوں میں 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ جوابی ملٹری ایکشن میں 7 فوجی بھی جاں بحق ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے کہا ہے کہ ان حملوں میں بھارت اور افغانستان میں مقیم عناصر ملوث تھے۔ خطے میں رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں ان معلومات کا گہرائی سے جائزہ لینے کی ضرورت ہوگی۔ پاکستانی حکومت اور سیکورٹی فورسز کو غور کرنا ہوگا

Read more

جمہوریت کا مردہ خراب کرنے والے کون ہیں؟

سینیٹ کے جس اجلاس میں سٹیٹ بنک ترمیمی بل کے حوالے سے حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے مابین سخت کشیدگی کی فضا پیدا ہو چکی تھی، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی تھی اور چیئرمین سینیٹ کے ساتھ بھی اپوزیشن ارکان کی تلخ کلامی ہو رہی تھی جس سے بادی النظر میں سسٹم کی بنیادیں ہلتی نظر آ رہی تھیں۔ اسی اجلاس میں پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لئے اتفاق رائے سے قرارداد پیش اور منظور ہونا

Read more

صدارتی نظام کی دستک

کئی دنوں سے افواہیں گردش میں ہیں کہ ملک میں صدارتی نظام آ رہا ہے جب سے عمران خان نے حکومت سنبھالی اس کے کچھ ماہ بعد ہی شور اٹھا تھا مگر پھر یہ افواہیں آہستہ آہستہ دم توڑ گئیں تھیں اب جبکہ اس حکومت کو تقریباً چار سال ہونے کو ہیں تو ایک دفعہ پھر سوشل میڈیا پر خبریں گردش کرنے لگیں کہ ملک میں صدارتی نظام کی تیاری ہو رہی ہے فریم ورک تیار ہو گیا ہے جلد

Read more

میں قاتل نہیں فراڈیا ہوں

پاکستانی نژاد برطانوی شہری گوہر خان پر الزام تھا کہ انھوں نے پاکستان میں سرکاری ایجنسیوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے وقاص گورایہ کو قتل کرنے کی سازش کی۔ گوہر خان نے عدالت میں کسی ثبوت کو نہیں جھٹلایا۔ اپنے دفاع میں یہ کہا کہ چونکہ ہمارے اعمال کو نیت کے حساب سے جانچا جانا چاہیے تو میں نے پیسے پکڑے، قتل کا وعدہ بھی کیا، گورایہ کے گھر کے چکر بھی لگائے، چھری بھی خریدی لیکن میری نیت اس کو مارنے کی نہیں تھی۔

Read more

عمر عطا بندیال:’دھیما مزاج‘ رکھنے والے پاکستان کے نئے چیف جسٹس کون ہیں؟

جسٹس عمر عطا بندیال ایک دھیما مزاج رکھنے والے جج تصور کیے جاتے ہیں اور بینکنگ، ٹیکس اور جائیداد کے امور کے معاملات پر مہارت رکھتے ہیں۔ وہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج میں پڑھاتے بھی رہے ہیں۔

Read more

جسٹس گلزار احمد کا بطور چیف جسٹس دور کیسا رہا؟

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد (فائل فوٹو) کراچی — پاکستان کے 27 ویں چیف جسٹس کے عہدے پر تقریباً دو سال تک فائز رہنے کے بعد جسٹس گلزار احمد ریٹائرڈ ہوگئے ہیں۔ ان کے دورکا زیادہ تر عرصہ کرونا وبا کے زیر اثر رہا لیکن اس کے باوجود بھی اس دور میں سپریم کورٹ سے جڑے کئی تاریخ ساز واقعات اور اہم فیصلے سامنے آئے۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے جسٹس گلزار احمد نے بطور وکیل 1986

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خونچکاں۔ ( 2 )

’بابا بگا‘ جمہوریت اور جمہوری ادوار کا ذکر خاص نفرت سے کرتے اور آمریت کا تذکرہ خاص التفات سے۔ میں نے یہ بات ان کے خاص الخاص خلیفہ سے پوچھ لی۔ اس نے کچھ یوں وجہ بتائی۔ کہ بابا جی دراصل صدر ایوب کے دور میں دنیا میں جلوہ افروز ہوئے تھے اس لیے آمریت کو پسند کرتے ہیں اور جب پاکستان میں مکمل جمہوریت ہو گی آپ دنیا سے پردہ فرمائیں گے اس لیے جمہوریت سے نفرت ہے۔ بابا

Read more

جسٹس گلزار احمد: سپریم کورٹ کے سربراہ ’جو کراچی سے باہر نہ نکل سکے‘

سپریم کورٹ کی پہلی جج خاتون کی تعیناتی، وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کے علاوہ دیکھا جائے تو یکم فروری کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیادہ تر توجہ کراچی کے مسائل اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات پر مرکوز رہی۔

Read more

پاکستان میں سول سوسائٹی کی موت؟

عجیب موسم ہے۔ گویا اماوس کی رات میں دھند نے سارے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ادھر ہردے کے بندی خانوں میں دل ایسے خالی ہیں گویا متروکہ گھروں کے دالان۔ اندیشوں کی چاپ تک نہیں۔ ناگزیر سے آشنائی ہو جائے تو وقت کے ظلم سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ نا امیدی کی سفاک سل کا بوجھ ناقابل برداشت ہو گیا تو بے اختیار استاد بڑے غلام علی خان سے رجوع کیا۔ استاد مرحوم کی لے کاری میں پٹیالہ

Read more

ایم کیو ایم کارکنوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج کیوں ہوا اور شہر میں کاروبار کس نے بند کروایا؟

ایم کیو ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ بلدیاتی نظام کے حالیہ قانون اور ٹنڈو اللہ یار میں ایم کیو ایم کے کارکن بھولو خانزادہ کے قتل کے خلاف اس احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا۔

Read more

ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سینکڑوں ترامیم کی تجویز

وفاقی حکومت نے ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سات سو کے قریب ترامیم کے مسودے کی منظوری دی ہے، جسے اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

سی پیک اور گدھے

پاکستانیو گھبرانا نہیں۔ سنو میں نہیں چھوڑوں گا، چوروں کو ڈاکووں کو۔ یہ بڑی بڑی چوری کی گاڑیوں پر پھرتے ہیں۔ ہٹے کٹے ہیں۔ بیماری کے ڈرامے کرتے ہیں۔ ان کے تو پلیٹ لٹ ہی اتنے شیطان ہیں، قابو میں نہیں آتے، کبھی اوپر جاتے ہیں کبھی بالکل نیچے آ جاتے ہیں، یہ خود کہاں قابو آئیں گے۔ ہم شریف لوگ ہیں یہ مافیا ہیں۔ مافیاز نے پاکستان کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔ کوئی چینی مافیا ہے،

Read more

برفیلے وزیرستان میں ووٹ ڈالنے کا جذبہ: سنہ 2004

یہ دسمبر 2004 کا قصہ ہے جب جنوبی وزیرستان کی سڑکیں خستہ حال تھیں۔ طالبان نے آہستہ آہستہ سر اٹھانا شروع کر دیا تھا اور پاکستان آرمی نے اپنے ٹروپس جنوبی وزیرستان بھیجنا شروع کر دے تھے۔ پرویز مشرف کی حکومت فاٹا اصلاحات کے نام پر وزیرستان میں بلدیاتی الیکشن کروانے جا رہی تھی۔ یاد رہے جنوبی وزیرستان کے اکثریتی مقامی لوگ تعلیم ملازمت اور کاروباری مقاصد کے لیے خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں مقیم رہتے ہیں اور زیادہ تر

Read more

بی این پی اور لشکری کا لاؤ لشکر

گزشتہ دنوں دو بار ملتوی ہونے والا بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کا مرکزی کونسل سیشن منعقد ہوا جس میں 25 دسمبر 2017 کو بی این پی میں شامل ہونے والے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے لاؤ لشکر نے شرکت نہیں کی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) دراصل بلوچ قوم پرست پارٹی ہے، جس کا قیام 1996 میں عمل میں آیا، جو صوبوں اور خصوصی طور پہ بلوچستان کی خود مختاری کی زبردست حامی ہے۔ اس جماعت کے اہم رہنماؤں

Read more

عوام کا فیصلہ

ملک کے حالات جوں کے توں ہیں لہذا قریبا ایک سال کا عرصہ بیت گیا کوئی مضمون کوئی کالم نہیں لکھا مگر کب تک خاموش رہیں ایک کے بعد ایک تماشا ایک ظلم برپا ہے مملکت خداداد پاکستان میں۔ ایک حساس شخص یا تو مر جائے یا پھر شور مچا دے۔ اب گزشتہ دنوں کا واقعہ لے لیں ایک فرض شناس افسر جو بدقسمتی سے سری لنکا سے ایک فیکٹری کا منیجر تھا دین کے نام پر ”ایمان پرور“ ہجوم

Read more

شہزاد اکبر: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب مستعفی ہو گئے

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب اور امورِ داخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں اور ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک میں احتساب کا عمل جاری رہنے کے بارے میں پرامید ہیں۔

Read more

مشیروں کے اجلاس

پٹرول کی قیمتیں جیسے ہی بڑھ جائیں اور مہنگائی کا خوفناک طوفان پورے ملک کو لپیٹ میں لے لے تو وزارت پٹرولیم اوگرا اور ڈھنگ کے معاشی ماہرین کو بلا کر مسئلے پر قابو پانے اور کوئی ترکیب نکالنے کی بجائے شہباز گل ٹائپ میڈیائی مشیران کی فوج ظفر موج کا اجلاس بلایا جاتا ہے بجلی عوام پر بجلی بن کر گرے اور چار اور پانچ روپے فی یونٹ اضافہ ہو جائے تو وزارت پانی و بجلی واپڈا اور دوسرے

Read more

”ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔“ کے نعرے کی گونج

یہ 24 جون 1996 ء کا واقعہ ہے۔ راولپنڈی کے گلی کوچوں میں قاضی حسین احمد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ اچانک قاضی حسین احمد لیاقت باغ کے قریب آریہ محلہ سے نمودار ہوئے تو پولیس فورس ان کو گرفتار کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی لیکن مری روڈ پر موجود ہزاروں پرجوش کارکنوں نے ان کو اپنے حصار میں لے لیا پولیس کے ساتھ کھینچا تانی میں قاضی حسین احمد کے سر سے ٹوپی گر

Read more

آمر ہی چاہئے تو عمران خان میں کیا برائی ہے؟

ملک میں صدارتی نظام لانے کی کوششوں کے حوالے سے مباحث کا سلسلہ ایک بار پھر زور پکڑے ہوئے ہے۔ اپوزیشن اصرار کررہی ہے کہ بحث کا یہ سلسلہ سرکاری حلقوں کی جانب سے چلایا جارہا ہے جس کی مدد سے شخصی حکومت نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حکومتی وزرا اس قسم کی کوشش یا تجویز سے لاعلمی کا اظہار کررہے ہیں۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تو ان خبروں پر تبصرہ کرتے ہوئے اپنے میڈیا اتھارٹی کے

Read more

قومی سلامتی اور ناخداﺅں کی خواب فروشی

ٹوپی سے کبوتر نکالنا، رائی کا پہاڑ بنانا اور کمرے میں موجود ہاتھی سے انکار کرنا کوئی ہم سے سیکھے۔ ہمارے قومی رہبر عمران خان اور قومی مفکر معید یوسف نے ملکی تاریخ میں ’پہلی قومی سلامتی پالیسی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ’سنگ میل‘ عبور کرتے ہوئے ہمیں بتایا گیا ہے کہ ’معاشی سلامتی ہی مجموعی قومی سلامتی کا مرکزی نقطہ ہے‘۔ اگرچہ اس دستاویز میں معاشی ترقی کو حتمی تجزیے میں قومی سلامتی کا آلہ کار ہی

Read more

”اہم شخصیت“ سے ”خفیہ ملاقات“: حقیقت یا فسانہ؟

ہمارے دوست فواد چوہدری ہیں تو عمرانی حکومت کے ترجمان ہیں لیکن بعض اوقات وہ دور کی کوڑی لاتے ہیں اور ایسی ”خبر“ چھوڑتے ہیں کہ ”کپتان“ بھی عش عش کر اٹھتے ہیں۔ ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو حکومتی فیصلوں اور کارکردگی سے آگاہ کریں لیکن وہ وہ اپنی زیادہ توجہ میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات پر مرکوز رکھتے ہیں۔ ”حکومتی کارکردگی“ ہو گی تو وہ بے چارے بیان کریں گے۔

Read more

صدارتی نظام کی بازگشت اور ہم

ویسے کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ہمارے ملک کا بابا آدم ہی نرالا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا شگوفہ چھوڑا جاتا ہے کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ یہ بات ماننا پڑے گی کہ یہاں لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دیا گیا ہے کہ وہ محرومیوں کو قسمت، ظلم کو آزمائش سمجھ کر وقت گزارتے ہیں۔ یہاں کا نظام ایسا ہے کہ ظلم کے خلاف یا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا گناہ تصور کیا جاتا

Read more

نیا پاکستان میں صدارتی نظام کی باز گشت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام کے حوالے سے بڑی گرم جوشی سے گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ اور یہ حالات تب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے جب ملک میں الیکشن قریب ہو یا ملک کی اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو مگر بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے ان دونوں نظام حکومت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پارلیمانی نظام (Parliamentary System) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے۔ جس میں تمام کابینہ پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔

Read more

نئی سیکورٹی پالیسی اور قومی مفادات

پاکستان کی موجودہ انتظامیہ کی طرف سے ”نیشنل سیکورٹی پالیسی 2022۔ 26“ کے نام سے ایک دستاویز کا اعلان کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد، طریقہ کار کے امور مخفی رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کی تقدیر کے فیصلوں سے متعلق 110 صفحات پر مبنی اس دستاویز کے تقریباً 50 ایسے صفحات شائع کیے گئے ہیں جو پالیسی کے موضوعات اور اس سے متعلق بلند و بانگ دعوے پیش کرتے ہیں۔ سیکیورٹی پالیسی پانچ سال کی مدت ( 2022۔ 26 )

Read more

مدثر نارو کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت: ’جبری گمشدگیوں میں اگر ریاست ہی ملوث ہو تو تفتیش کون کرے گا؟‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مشکل یہ ہے کہ اگر ریاست خود ملوث ہو تو ان مقدمات کی تفتیش کون کرے گا؟

Read more

سانحہ مری اور ڈی ایم جی

ان دنوں نومبر میں بھی سردی ہوا کرتی تھی۔ ہم لوگ کپکپاتے ہوئے کالج پہنچے تو جسے دیکھا آڈیٹوریم کی طرف بھاگا چلا آتا تھا۔ کالج تقریبات کی روایت ہمیشہ یہی دیکھی کہ طلبہ جب پہنچ گئے ایک ایک کر اساتذہ بھی آنے لگتے لیکن اس روز ماحول مختلف تھا۔ اسٹیج اساتذہ سے بھرا ہوا تھا۔ پروفیسر ارشاد حسین نقوی، پروفیسر رانا اصغر علی، چوہدری عبدالحمید صاحب، پروفیسر ڈاکٹر خورشید رضوی صاحب، ریاض شاد صاحب، کون اس محفل میں نہیں

Read more

نواب اکبر بگٹی کا پنجگور میں نصب مجسمہ ’طوفانی بارشوں‘ سے گرا یا ’گرایا‘ گیا؟

گذشتہ سال گوادر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کے بعد بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں قوم پرست رہنماﺅں باچا خان اور نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مجسموں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

Read more

’خان اور خٹک آمنے سامنے‘: پرویز خٹک جوڑ توڑ کے ماہر یا دور اندیش سیاستدان

پرویز خٹک کی طرز سیاست پر ایک نظر جنھوں نے پاکستان تحریک انصاف کی لگ بھگ ساڑھے تین سال کی حکومت کے بعد اب بظاہر جارحانہ رویہ اختیار کر لیا ہے۔

Read more

شیکھر گپتا کے دعوے اور میری حیرت

ذاتی طورپر میں اس دعوے پر اعتبار کرنے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔ بھارت کا مگر ایک بہت ہی سنجیدہ اور تجربہ کار صحافی ہے۔نام ہے اس کا شیکھر گپتا۔ کئی برس تک اپنے ملک کے ایک معتبر اخبار کا مدیر رہا۔اپنے تجربے سے چند سال قبل اس نے بھانپ لیا کہ ’’اخبار‘‘ نامی شے موت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ’’دی پرنٹ‘‘ کے نام سے ایک ویب سائٹ چلانا شروع ہوگیا۔ اس پلیٹ فارم کے لئے وہ "Cut The

Read more

سیاچن: کیا انڈیا اور پاکستان دنیا کے بلند ترین محاذ کو افواج کی موجودگی سے پاک کر سکتے ہیں؟

انڈین فوج کے سربراہ جنرل منوج مکندا نراونے کے مطابق انڈیا سیاچن گلیشیئر کو اپنی فوج ہٹانے کے مخالف نہیں ہے تاہم بطور پیشگی شرط پاکستان کو ایکچوئل گراؤنڈ پوزیشن لائن کو قبول کرنا ہو گا۔ مگر سیاچن کو افواج کی موجودگی سے پاک کرنے کی راہ میں رکاوٹیں ہیں کیا؟

Read more

قاضی حسین احمد آئے، دیکھا اور لوگوں کے دل فتح کیے

واہگہ بارڈر لاہور کے قریب ایک چھوٹا سا گاؤں بھیسین آباد ہے۔ ستائیس برس سے پہلے کی بات ہے کہ وہاں ایک سمگلر، زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنے والا بدمعاش رہتا تھا۔ ہماری سیاست کے سنہری اصولوں کے مطابق اس بدمعاش کے ٹیلنٹ کا تقاضا تھا کہ وہ سیاست میں آتا۔ لہٰذا وہ پنجاب اسمبلی کا معزز رکن بھی تھا۔ اس کے ہاتھوں آبائی زمینوں اور مکانوں سے بے آباد ہونے اور نکالے جانے والے لوگ زیادہ تر غریب اور

Read more

بےنظیر بھٹو شہید: ایک عہدساز رہنما

محترمہ بےنظیر بھٹو شہید کے جانشین اور لاڈلے فرزند بلاول بھٹو زرداری نے اپنی عظیم والدہ  کی برسی کے موقع پر پیر صاحب گولڑہ شریف کی اس شاندار نظم سے اپنا خطاب شروع کیا. یہ تخت فاخرہ پر تاجدار بیٹھے ہیں. کہ تیر وقت کی زد میں شکار بیٹھے ہیں. قبائے صبر کئے تار تار بیٹھے ہیں. یہ کس کی یاد میں سوگوار بیٹھے ہیں. اجڑ گیا ہے یہ کس بدنصیب کا گلشن. یہ کس کے سوگ میں لوگ اشکبار

Read more

استعفے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، بلکہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کا دامن صاف ہے، ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا،

Read more

جمہوری تسلسل اور مداخلت کے غیر متصل منطقے

آپ جیسے اصحاب علم سے کچھ عرض کرنا طفل ناتراشیدہ کی شوخ چشمی معلوم ہوتا ہے۔ ادب کی مبادیات میں پڑھایا جاتا ہے کہ ناول زندگی کی کلیت (Entirety) کا احاطہ کرتا ہے۔ وقت کے کسی خاص وقفے میں زمین اور اہل زمین کے معاملات کی ممکنہ حد تک مفصل تصویر، واقعے اور خیال کے بیچ آنے والے نیم تاریک گوشے، لمس کی سرسراہٹ سے رنگوں کی ست رنگی طیف تک، خد و خال کے تناسب سے لہجوں کے زیروبم

Read more

آم کی ٹوکریاں، مٹھائی اور کیک: صحافت میں تحائف لینا کتنا صحیح کتنا غلط

پاکستان کی صحافتی تاریخ جہاں ان گنت پابندیوں اور ان پابندیوں کے خلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں سے بھری ہے، وہیں ایسے بھی متعدد واقعات رقم ہوئے جب کسی صحافی پر تحفہ اور کسی پر رشوت لینے کا الزام لگا۔ تحفے کی حد کا تعین کیسے کیا جائے۔ تجزیہ نگاروں کی طرف سے حکومتوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں، حاضر سروس بیوروکریٹس اور ملک کے خفیہ اداروں سبھی پر مختلف اوقات میں تحائف اور ’رشوت‘ دینے کا الزام لگتا ہے۔

Read more

جمہوریت اور آمریت: دونوں قوم کے مجرم

سورہ سبا کی آیت 3 ما یلج فی الارض یہ آیت ہمیں سمجھاتی ہے کہ جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے۔ جو بیچو گے وہی نکلے گا۔ نیک اعمال کا نتیجہ نیک اور بد کا بدانجام۔ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک دونوں اداروں کے درمیان اقتدار کی ہمیشہ کشمکش جاری ہے۔ کبھی ہم جمہوریت کو اقتدار میں دیکھتے ہیں تو کبھی آمریت کو ۔ اب عوام میں یہ شعور پیدا ہو گیا ہے کہ وہ ان دونوں کی

Read more