ایڈولف ہٹلر, عمران خان اور سرگودھا کا احمد نواز

سماجی و معاشی مسائل سے دوچار معاشرے جہاں کم علمی اور کم فہمی کا ایک گہرا اثر ہو وہاں عوام کے جذبات کو ذاتی اور اوچھے مقاصد کے لیے استعمال کرنا ایک معمولی سا فن ہے۔ اس کے لیے بہت زیادہ ذہانت یا علمیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہوتی ہے تو محض ایک مجرمانہ ذہنیت کی، اپنے مفاد اور بقا کے لیے کسی بھی حد تک گر جانے کی نیت اور ارادے کی ہوتی ہے۔ احمد نواز نامی ایک سیکیورٹی

Read more

پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے پر کتنا خرچہ آیا اور اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچ ہو سکتا ہے؟

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے نئے الیکشن کی تاریخ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا کہ جلد انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں تحریک انصاف کا مارچ ایک دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے لیکن اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچہ ہو سکتا ہے؟

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

عمران ملک: کشمیر کے پھل فروش کا بیٹا جس نے اپنی تیز رفتار بولنگ کی وجہ سے انڈین کرکٹ ٹیم میں جگہ بنائی

آپ سب تو راولپنڈی ایکسپریس سے واقف ہی ہیں لیکن تیز رفتار بولنگ میں ایک تازہ اضافہ نظر آ رہا ہے اور انھیں ‘کشمیر ایکسپریس’ کہا جا رہا ہے کیونکہ وہ 90 میل یا ڈیڑھ سو کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے مستقل گیند پھینک رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

عمران خان کی مقبولیت، صلاحیتیں اور قومی تقاضے

عمران خان کی مقبولیت یا صلاحیتوں سے کسی کو انکار نہیں اور عوام کی ان سے محبت کی بھی ایک لازوال داستاں رکھتی ہے۔ جس کا آغاز ان کے کرکٹ کے دور سے شروع ہوا اور یہ سفر شوکت خانم، نمل سے ہوتا ہوا ان کو سیاست میں لے آیا۔ عوام نے ان کی ہر بات پر آمین کہی، انہوں نے عالمی سازش کا اشارہ دیا عوام نے من و عن اس پر یقین کر لیا، قومی ادارے کہتے رہے

Read more

کچھ چشم کشا حقائق

پاکستان کے لئے بہت سے محاذ کھلے ہوئے ہیں، جس کا مقابلہ کرنا مشکل تو ہے مگر ضروری بھی ہے، پاکستان پہلی نیوکلیئر پاور ہے، دشمن کو ہمارا مضبوط دفاع ایک آنکھ نہیں بہاتا جب ہی وہ مختلف طریقوں سے پاکستان کی سربلندی اور کامرانی کی جانب جانے والی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کی کوشش کرتا ہے، سب جانتے ہیں کہ پاکستان کا صوبہ بلوچستان اور خیبر پختون خواہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، جب ہی مختلف قوتیں

Read more

ہمارے روبوٹ بمقابلہ ترک پولیس

ایک بار سابق وزیر آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید نے اپنے ساتھ ہونے والا ایک واقعہ سنایا۔ وہ کہتے ہیں کہ عید کے تیسرے روز وہ اپنے گھر واقعہ بھٹو پارک جا رہے تھے کہ پی سی ہوٹل کی طرف جانے والے روڈ کو پولیس کانسٹیبل نے بیریر لگا کر بند کر رکھا تھا۔ ڈرائیور نے ہارن بجایا مگر کانسٹیبل نے بیریئر نہ ہٹایا۔ پھر چوہدری سعید نے کانسٹیبل کو آواز دے کر بتایا کہ راستہ کھولو مجھے اپنے گھر

Read more

پاکستان، امریکہ تعلقات: ’مشرق وسطیٰ کے دفاع‘ کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی پہلی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا

پاکستان نے فوجی ہتھیاروں اور جنگی سازوسامان کے معیار کے لحاظ سے انڈیا پر یقیناً ایک سبقت تو حاصل کی لیکن یہ تھوڑے ہی عرصے کے لیے تھی کیونکہ ایک طرف وزیراعظم نہرو کی قیادت میں انڈین حکومت نے فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے روس سے رابطہ کیا تو دوسری جانب جیسے ہی 1965 کی جنگ شروع ہوئی تو امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگا دیں۔

Read more

کشمیر کا سیاسی نقشہ

جموں و کشمیر کی آزادی کے لئے کچھ نہ کرنے والی سیاسی پارٹیاں آزاد کشمیر کو بار بار فتح کرنے کے لئے سرگرم ہیں۔ پی ٹی آئی، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی سمیت ہر جماعت نے کشمیر میں جیت کا دعویٰ کیا ہے تاہم میں اس امر کا فیصلہ کشمیر کے باشعور ووٹرز پر چھوڑتی ہوں، آئندہ چند روز تک کشمیر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ہو جائے گا۔ آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت اور اپوزیشن کے

Read more

انڈیا میں جرائم پر مبنی ڈراموں اور فلموں میں اتر پردیش ہی کو کیوں دکھایا جاتا ہے؟

اتر پردیش کے پس منظر میں بنے ڈراموں اور فلموں کی کہانیاں جرائم پر مبنی ہوتی ہیں جس کی وجہ سے ریاست کی بھرپور تاریخ اور ثقافت نظرانداز ہو رہی ہے۔

Read more

معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑی قوم کا مخمصہ!

آصف زرداری آج کل بلند ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ پاکستان آرمی کے ایک سینئر کمانڈر کے بارے میں بولا گیا بازاری جملہ اسی تکبر اور خود اعتمادی کا اظہار ہے جو ایک اندازے کے مطابق سال 2020 ء کے بعد شروع ہونے والی پسپائی کا نتیجہ ہے۔ فوج کی طرف سے آنے والا رد عمل مگر مجموعی طور پر صائب، متوازن اور عمومی طور پر مبنی بر حقیقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

Read more

پاکستان کی محافظ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا!

جنرل اسلم بیگ اپنی کتاب اقتدار کی مجبوریاں میں لکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ”اقتدار کی مجبوریوں“ کے سبب کس قدر بے بس ہو جاتے ہیں کہ قومی غیرت تک کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ اور آج وہ صورتحال نظر آ رہی ہے۔ کہ حکمران اقتدار کے لئے کس حد تک ملک کے اداروں، پاک فوج، سلامتی کے سارے اداروں کے ساتھ عدلیہ، الیکشن کمیشن تک کو بخشا نہیں جا رہا ہے۔ حکمران اپنی چار سالہ ناکامیوں کا

Read more

گلگت بلتستان: کالا قانون کے خلاف کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشن ( ایف سی آر ) کے کالے قانون کے خلاف تحریک کی ابتدا قائد گلگت جوہر علی خان ایڈوکیٹ کی قیادت میں تنظیم ملت نے شروع کی اور سیاسی جلسوں میں اپنا منشور عوام کو سمجھایا اور عوام کو ایف سی آر اور راجگی نظام کے خلاف متحرک کیا اسی دوران ہائی سکول گلگت کا واقعہ پیش آیا جس نے گلگت کی تاریخ بدل کر رکھ دی۔ سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے زبانی

Read more

بھارت کی آبی جارحیت

ایسے تو قیام پاکستان کے بعد سے ہی پانی کی تقسیم کا مسئلہ کھڑا ہو گیا تھا لیکن اس تنازع میں میں بڑے اتار چڑھاؤ آتے رہے ہیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ اس خطے کے اکثر دریا ہمالیہ کے پہاڑوں سے نکلتے ہیں اور ان کے منبع زیادہ تر بھارت میں واقع ہیں۔ گو کہ 1960 میں جنرل ایوب خان اور بھارتی وزیراعظم نے سندھ طاس معاہدے پر دست خط کیے تھے تاکہ اس مسئلے کا کوئی دیر پا حل

Read more

ازل اک تیرگی ہے

نہ جانے مجھے یہ شوق کب سے تھا۔ شاید ہمیشہ سے ہی تھا۔ پتہ نہیں؟ ابا جان کی سرکاری نوکریوں کے نتیجے میں ہونے والی آئے روز کے تبادلوں نے ہی غالباً میرے اندر کے متجسس سیاح کو جنم دیا تھا۔ پتہ نہیں کچھ کہہ نہیں سکتا۔ ہماری فیملی اکثر شہر شہر نگر نگر گھومتی رہتی، کبھی کبھار تو ہمیں وطن عزیز کے ایسے دور دراز کے پسماندہ اور گمشدہ علاقوں میں بھی رہائش اختیار کرنا پڑی ہے جن کا

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

کھڈے لائن

کھڈے لائن لگنا اچھی بات ہے یا بری بات ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ نا تو اچھی بات ہے نا ہی بری بات ہے یہ طاقت و اختیار ملنے پر پسند یا نا پسند کی بات ہے۔ عجیب طرز حکمرانی رہا ہے ہمارا جو بھی اقتدار میں آیا اس نے سب سے پہلے سابق حکمرانوں کے وفاداروں کی فہرستیں طلب کیں اور فہرست میں موجود ہر نام کو کھڈے لائن لگانے کے شاہی احکامات جاری کر دیے۔ ایک مدت

Read more

آزاد کشمیر میں محکمہ سیاحت اور محکمہ آثار قدیمہ کی علیحدگی کا حکومتی اقدام

حکومت آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر میں موجود قومی ورثے یعنی یہاں موجود مختلف نوعیت کے آثار قدیمہ کی بحالی، حفاظت اور مناسب مرمت کے مقصد سے ایک اچھے اور مثبت اقدام کے طور پر محکمہ آثار قدیمہ کو محکمہ سیاحت کے ایک ذیلی شعبہ کی حیثیت کے، ماضی کے طریقہ کار کو بدلتے ہوئے اور بجا طور پر محکمہ آثار قدیمہ کی اہمیت کا احساس کرتے ہوئے اس کو سیاحت سے الگ وزارت دے کر اس محکمہ کو ایک

Read more

گورنمنٹ کالج میرپور کا مجلہ سروش۔ 2016 / 17

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میرپور میں کسی کام کے سلسلے میں پرنسپل صاحب چوہدری نذر حسین سے ملنے کا اتفاق ہوا۔ کام تو معمولی نوعیت کا تھا، فوراً ہو گیا۔ مزید کمال مہربانی اور محبت سے انہوں نے سروش کا نیا شمارہ 2016 / 17 عنایت فرمایا اور اس پر تبصرہ لکھنے کی ہدایت بھی کی۔ سروش اپنی مادر علمی گورنمنٹ کالج میرپور، اب پوسٹ گریجویٹ کالج کا ادبی مجلہ ہے جو ہمیشہ اپنی آب و تاب سے شائع ہوتا

Read more

گلگت بلتستان : کالا قانون اور کالے کوٹ کی جدوجہد

گلگت بلتستان کے سینئر قانون دان محمد عیسٰی کے بقول یہ قیام پاکستان سے دس سال قبل کا ذکر ہے جب مارچ 1937 کو گلگت بلتستان کی ایک خوبصورت وادی نوگام استور میں ان کی پیدائش ہوئی۔ اس وقت بچے بہت کمسنی کی بجائے کافی بڑی عمر میں سکول جاتے تھے۔ انہوں نے پرائمری تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی پھر مڈل سب ڈویژن استور سے پاس کیا۔ تب استور میں مہاراجہ ریاست جموں و کشمیر کی حکومت تھی اور

Read more

"غدار پاکستانی” کا خان صاحب کے نام کھلا خط

جناب عالی، سابق وزیر اعظم پاکستان، شہنشاہ اعظم، حاکم ملک و ملت، عالم پناہ، تاج دار پاکستان، زینت پاکستان، نازش لوح و قلم، ہوش و خرد علم و حکمت کے چراغ آخریں آپ کے حضور ان بے کسوں، ستم زدگان کا سلام جو گزشتہ چار سال میں جو کے دانے کی طرح وقت کی چکی میں پس گئے ہیں۔ خان صاحب! آپ کی خدمت میں اس خط کے ارسال کرنے کی سادہ سی وجہ اول تو اس چرغ نیلی فام

Read more

سفیر کی آپ بیتی: بھٹو کی ہزار سالہ جنگ اور یحییٰ خان کی سوویت صدر سے جھڑپ

”چمن پہ کیا گزری“ ہمارے ایک نامور سفیر سلطان محمد خان کی سرگزشت سفارت کاری ہے۔ کتاب کا نام حبیب جالب کے اس شعر سے لیا گیا ہے۔ ہم گزر کر خزاں سے آئے ہیں ہم سے پوچھو چمن پہ کیا گزری پاکستان کی وزارت خارجہ میں آپ نے اپنی خدمات کا آغاز قیام پاکستان کے ساتھ ہی کیا۔ مختلف ممالک بشمول امریکہ میں سفیر ہونے کے علاوہ 1970 تا 1972 سیکریٹری خارجہ رہے۔ 1976 میں پنشن یاب ہوئے لیکن

Read more

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں مسلح شورش کے بانی محمد یاسین ملک کے خلاف عدالت میں فرد جرم عائد

انڈین میڈیا نے عدالتی ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ کئی برسوں سے دہلی کی تہاڑ جیل میں قید کشمیری علیحدگی پسند رہنما محمد یاسین ملک نے اپنے خلاف بعض الزامات پر اقبال جُرم کیا ہے۔

Read more

خواجہ آصف: ’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کے لیے بھی ویسا ہی طریقۂ کار ہونا چاہیے جیسا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے موجودہ ملکی حالات میں حکومت کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بڑا سیاسی رسک لیا ہے۔

Read more

کپتان ایک اور ریکارڈمبارک ہو

تکبر کی ابتدا ”انا“ اور ”میں“ سے ہوتی ہے اور اس کا اظہار بڑے بول اور انجام بے عزتی، سبکی، شرمندگی کی صورت میں ہوتا ہے (اگر محسوس کیا جائے)۔ عمران خان نے اپنی سیاسی کیرئیر کی ابتداء سوشل ورک یعنی شوکت خانم میموریل اسپتال سے کی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا بھر سے اسپتال بنانے کے لئے چندہ مانگ کر بڑی بڑی شخصیات کو مدعو کر کے اپنی سیاست کا بھی آغاز کر دیا تھا۔ عمران خان

Read more

خط بنام عامر خاکوانی صاحب

محترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا

Read more

افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی سمیت چار صحافیوں کو کووڈ کی تصاویر کے لیے ایوارڈ

سنہ 2022 کے لیے صحافت کے گرانقدر اور قابل احترام پولٹزر ایوارڈ کا اعلان سوموار کو کیا گیا ہے جس میں افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی دانش صدیقی سمیت چار انڈینز کو نوازا گیا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان صوبہ: وقت کی پکار

۔ گلگت بلتستان ساڑھے 72 ہزار مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلا ایک وسیع و عریض خطہ ہے۔ پاکستانی کشمیر با معروف آزاد کشمیر کا رقبہ 13 ہزار مربع کلو میٹر ہے جبکہ ہندوستانی کشمیر (جسے پاکستان میں مقبوضہ کشمیر کہتے ہیں ) 42 ہزار اسکوائر کلو میٹر گھیرا ہوا ہے۔ یعنی دونوں اطراف کے کشمیر کا مجموعی رقبہ 55 ہزار مربع کلو میٹر، یعنی پاکستان اور ہندوستان دونوں کے زیر انتظام پورا کشمیر گلگت بلتستان سے چھوٹا ہے۔ اکتوبر

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمے دار ہے کون؟ عالمی طاقتیں، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ، یا خود ارباب سیاست؟ اس سوال کا جواب پاکستان کی مختصر تاریخ میں ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ آج سے 75 سال قبل پاکستان دنیا کے نقشے پر نمو دار ہوا۔ اس سے قبل بر صغیر پر مسلمانوں نے مختلف ادوار میں کل پانچ سو سال سے زائد عرصہ تک حکومت کی تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی سامراج کی گرفت مقبوضہ علاقوں پر کمزور ہونا

Read more

خوبصورتی کے لیے کی قدیم طریقوں اور رسموں کا احیا

حالیہ دور میں خوبصورت بننے کے لیے قدیم طریقوں کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے جنھیں ماحول دوست بھی سمجھا جا رہا ہے اور امیر ترین برانڈز اس پہلو کو اپنے کاروباری مقاصد کے لیے بھی استعمال کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کی اندرونی جنگ

آئے روز نئے نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں، مختلف سیاسی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظر عام پر آتے رہتے ہیں یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ان کا تجزیہ کریں اور ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ نہیں ہوتا، کہیں لسانیت تو

Read more

اخیر عمر کا پچھڑا ہوا سیاسی گھوڑا، چوہدری پرویز الٰہی

تاریخ شاہد ہے کہ ایک شاعر خواجہ حیدر علی آتش گزرے ہیں جن کی شاعری کا ڈنکا تو ہندوستان کے طول و عرض میں بجا ہی ہے ان سے وابستہ کچھ اقوال بھی مورخین نے خوب اہتمام سے قلمبند کیے ہیں۔ آب حیات میں مولانا محمد حسین آزاد لکھتے ہیں کہ خواجہ کے ایک شاگرد استاد کی خدمت میں حاضر ہوئے اور اجازت چاہی کہ وہ بسلسلہ روزگار شہر سے کوچ کا قصد کیے بیٹھے ہیں اور خواجہ صاحب سے

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی نئی حلقہ بندی: ’اکثریت کے باوجود مسلمان سیاسی طور پر بے اختیار ہو جائیں گے‘

انڈیا کی حکومت کے تین رُکنی حلقہ بندی کمیشن نے خطے کی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی رپورٹ جاری کی تو انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے سیاسی حلقوں نے اس رپورٹ کو ’عوام کُش‘ قرار دیا، تاہم جموں میں اس رپورٹ کو تاریخی اور انصاف پر مبنی سمجھا جارہا ہے۔

Read more

عورت جو ایک ماں بھی تھی، بمبار کیوں بنی

ایم فل ڈگری کی حامل، خاندانی پس منظر انتہائی تعلیم یافتہ، ڈاکٹر شوہر اور دو بچوں کی ماں شاری بلوچ نے تقریباً دس دن پہلے اپنے آپ کو خودکش حملے میں فدا کر لیا۔ اس حادثے میں تین چینی پروفیسرز اور ایک پاکستانی ڈرائیور بھی اپنی قیمتی جانوں سے گئے۔ اس سی پہلے بھی چینی باشندوں پر حملے ہوتے رہے ہیں لیکن یہ اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ اس لیے تھا کہ خودکش حملہ آور ایک بلوچ خاتون تھی۔ اس

Read more

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔

Read more

ویڈیوز اور آج کے ٹیپو اور میر جعفر

آج کل کی موبائل اور سٹریمنگ سروسز کو استعمال کرنے والی جنریشن کو شاید اس زمانے کے بارے میں علم نہ ہو جب وی سی آر عام ہوا کرتا تھا اور ہر مارکیٹ میں فلموں کی ایک دو دکانیں ضرور ہوا کرتی تھیں جہاں سے فلمیں کرائے پر دستیاب ہوجاتی تھیں۔ انڈین فلموں پر سرکاری طور پر سینما میں پابندی تھی۔ لیکن اس کے باوجود ان کرائے کی فلموں کی وساطت سے ہندی فلموں کا دھندا کبھی بھی اس پاک

Read more

پاکستانی پنجابی اور اردو فلموں کے نامور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ

  پاکستان فلمی دنیا کے نامور گیت نگار طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحب زادے عرفان باری سے میری دوستی ہے۔ جب بھی لاہور آتا ہوں ان سے ملاقات ہوتی ہے۔ ان کے وساطت سے فلمی موضوعات پر لکھنے والے ظفر اقبال سے شناسائی ہوئی۔ رواں سال کے آغاز میں اتفاق سے لاہور میں تھا جب موصوف کا فون آیا کہ باری اسٹوڈیو میں آ جاؤں جہاں وہ میری تفصیلی ملاقات ہدایت کار نسیم حیدر شاہ سے کرائیں گے۔ نسیم

Read more

پاکستان کی سیاست پر پڑتے پراسرار سائے

اب کچھ سیاسی اور صحافتی حلقوں، جن کی شناخت خود اپنی جگہ مشکوک ہے، کی طرف سے یہ بات پھیلائی جا رہی ہے، کہ پی ٹی آئی کی سابق حکومت، کو روس کے ساتھ سستی توانائی اور گندم خریدنے کی کوشش کی امریکہ کی طرف سے سزا دی گئی ہے، جبکہ یہ بات مکمل طور پر بے بنیاد اور سفید جھوٹ ہے۔ امریکی اپنے اصل خدمت گاروں کی جنہوں نے اس کے ایک اشارے پر مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے

Read more

نصیبوں والیاں… اسد محمد خان کے قلم سے

صحت کے سلسلے میں بہت سوں کے اپنے اصول ہوتے ہیں۔ کچھ کے نہیں بھی ہوتے۔ ممند ریاض کا یہ تھا کہ سویرے جلدی اٹھنے والا بندہ تھا۔ روز وہ میونسپل پارک میں شبنم سے بھیگی گھاس پہ ننگے پاؤں ٹہل ضرور لگاتا تھا۔ کہتا تھا اس سے آنکھوں کی ”روشنیائی“ بہتر ہوتی ہے۔ خبر نہیں اس بہتر روشنی کو وہ گاہکوں کو پہچاننے، ان پہ کڑی نظر رکھنے کے لیے استعمال کرتا تھا یا اس کا مقصد اتنا سادہ

Read more

وزیر اعظم مودی کی ایک خاموشی کی تعریف اور ایک پر تنقید

خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق خط میں لکھا گیا ہے کہ ‘نفرت کی سیاست جس کا اس وقت سماج کو سامنا ہے ایسے میں آپ کی خاموشی (پی ایم مودی) کانوں کو بہرا کرنے والی ہے۔’

Read more

بلوچستان: کوئٹہ میں درخت کاٹنے والے شخص کو 12 لاکھ روپے جرمانہ، پانچ ماہ کے دوران دوسرا بڑا مقدمہ

محکمہ جنگلات و جنگلی حیات کے مطابق کوئٹہ سمیت بلوچستان میں درختوں کو کٹائی سے بچانا ناگزیر ہے اور زیادہ سے زیادہ جرمانہ اس لیے لگایا جا رہا ہے تاکہ آئندہ کوئی درختوں یا جنگلات کو کاٹنے کی جرات نہ کر سکے۔

Read more

بچوں کے خلاف جنسی جرائم: پاکستان میں گذشتہ برس بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔

Read more

ملتان کا بازار حسن: ایک گم شدہ منظر

سورج چھپ چکا ہے ’شام دھیرے دھیرے گہری ہو رہی ہے۔ ملتان شہر کے حرم دروازے کے باہر ڈھلان پر خاصا ہجوم ہے۔ بازار بند ہو رہے ہیں۔ قرب و جوار اور شہر سے جو لوگ خریداری کو آئے تھے‘ وہ اب واپسی کے لئے سواریاں تلاش کر رہے ہیں۔ تانگوں کے پہیوں کے دھرے اک دوجے سے رگڑ رہے ہیں۔ کوچوان یوں آوازیں لگاتے ہیں کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دے رہی۔ زیادہ تانگوں کا رخ بیرون دولت

Read more

رشی کپور اور عرفان خان

بھارتی فلمی صنعت میں کام شروع کرنے سے پہلے رشی اور عرفان کے خاندانی پس منظر بالکل مختلف تھے۔ رشی کو فن کی دنیا میں اپنے باپ دادا سے ایک بڑی طویل اور قابل قدر وراثت ملی تھی۔ یہ خاندان رشی کے فلمی دنیا میں آنے سے پہلے ہی کم از کم پچاس سال بھارتی سنیما پر راج کرچکا تھا۔ بیسویں صدی کے آغاز سے ہی رشی کپور کے دادا پرتھوی راج تھیٹر اور خاموش فلموں کے بڑے اداکار بن

Read more

جہانگیر پوری فسادات: دلی حکومت کی خاموشی پر سوال، ’کیا کیجریوال صرف ہندوؤں کے وزیر اعلیٰ ہیں؟‘

بدعنوانی کے خلاف تحریک چلانے والے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال دلی میں 2013 سے اقتدار میں ہیں۔ تاہم مسلمانوں کے خلاف پُرتشدد واقعات پر آواز نہ اٹھانے پر ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

Read more

حدیث ہم سفراں

تاریخ کا یہ عجب حسن اتفاق ہے کہ 1903 میں اورنگ آباد کے سید گھرانے میں ایک بچہ پیدا ہوا جس کا نام ابوالاعلیٰ مودودی رکھا گیا۔ اس نے آگے چل کر خیالات و افکار کی دنیا میں حیرت انگیز انقلاب پیدا کیا۔ اس ولادت سے تین سال قبل یورپ کے ملک آسٹریا میں ایک یہودی عالم اور بیرسٹر کے ہاں ایک بچے لیوپولڈ وائس (Leopold Weiss) نے جنم لیا۔ جوانی میں اس نے قرآن حکیم کے شعوری مطالعے سے

Read more

لکڑہارے سے دنیا کی ایک بڑی فوج کھڑی کرنے تک: نادر شاہ اگر نہ ہوتا تو شاید آج ایران بھی نہ ہوتا

جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کر کے بیچنے سے زندگی شروع کرنے کے تقریباً تیس برس بعد نادر شاہ خود اپنی کھڑی کی ہوئی دنیا کی ایک طاقتور فوج کے کمانڈر بن چکے تھے۔

Read more

سعودی عرب کا دورہ کیوں اہم ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف تین روزہ سرکاری دورہ پر مدینہ منورہ پہنچے ہیں۔ اس دورہ کے دوران وہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور دیگر اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقات کریں گے۔ یہ دورہ ملکی معیشت کو سہارا دینے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ سرکاری ذرائع یہ خبر دے چکے ہیں کہ وزیر اعظم اس دورہ کے دوران ساڑھے سات ارب ڈالر کے امدادی پیکیج کی درخواست کریں گے۔ پاکستان کو معاشی نمو میں بے یقینی، آمدنی میں کمی

Read more

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرد مہری اور مسئلہِ کشمیر، امریکہ، چین اور روس سے تعلقات بنا کر رکھنے کی کوشش اور چین سے مقابلے کے لیے امریکہ کی انڈیا کی پشت پناہی وہی خارجہ محاذ کے چیلنجز جن کا پاکستان کو کئی دہائیوں قبل بھی سامنا تھا۔

Read more

روس اور چین کی قربت انڈیا کے لیے مشکل پیدا کر سکتی ہے؟

کانگریس رہنما راہل گاندھی نے 2 فروری کو لوک سبھا میں کہا تھا کہ مودی حکومت کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے چین اور پاکستان ساتھ ہو گئے ہیں۔ روس اور چین کے بڑھتے تعلقات پر انڈیا کو کتنی تشویش ہونی چاہیے۔

Read more

انڈیا میں پاکستانی ڈگری کالعدم: پاکستان میں زیر تعلیم کشمیری طلبا ذہنی تناو کا شکار

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے کئی طالب علموں، جو پاکستان کی یونیورسٹیوں میں اعلی تعلیم حاصل کر رہے ہیں یا حال ہی میں کر چکے ہیں، کے لیے انڈیا کے اعلی تعلیم کے وفاقی اداروں کا اعلان ذہنی تناو کا باعث بن چکا ہے جس کے مطابق پاکستان سے حاصل کردہ ڈگری آئندہ سے انڈیا میں نہیں مانی جائے گی۔

Read more

روداد سفر حصہ 18

بیٹی کی رجسٹریشن کےلیے تھانے گئے ۔ پہلے تو انہیں سمجھ ہی نہ آئی کہ اس کو کرنا کیسے ہے ۔ پھر فون کیے صوبے کے دارالخلافہ (Lanzhou) کہ ہمارے پاس ایک عجیب کیس آ گیا کہ مقامی لڑکی نے پاکستانی سے شادی کی ہے اور ان کی بچی کی رجسٹریشن کیسے کرنی ہے ۔ وہاں سے انہوں نے معلومات لیں اور ہماری طرف متوجہ ہو کر کچھ ڈاکومنٹس مانگ لیے کہ جا کر ایمبیسی سے لیٹر لے کر آئیں

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں فوجی کمانڈروں کی نماز پڑھتے وائرل تصویر کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

پاکستان اور انڈیا میں سوشل میڈیا پر ایک ایسی تصویر وائرل ہے جس میں یونیفارم پہنے انڈین فوجیوں کو جائے نماز پر حالتِ نماز میں بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصویر میں جہاں بیشتر فوجیوں نے مسجد میں پہنے جانے والی ٹوپیاں پہن رکھی ہیں وہیں ایک سکھ افسر پگڑی میں بھی نظر آ رہے ہیں۔

Read more

پاکستان کے سب بڑوں سے درخواست

پاکستان کے روز بروز بگڑتے سیاسی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک سیاسی ڈھانچہ کی مستقبل بنیادوں پر اشد ضرورت ہے۔ وہ سیاسی ڈھانچہ کیسا ہو سکتا ہے اس پر آج بات کرنا چاہتا ہوں۔ پاکستان اور مدینہ میں ایک چیز مشترک ہے اور وہ ہے ہجرت۔ ہجرت مدینہ کے بعد پیارے نبی ﷺ نے اپنے مشن کی تکمیل کے لئے سیاسی، سماجی، معاشرتی اور تعلیمی نظام کی بنیاد رکھی اور پھر مستقل مزاجی سے اپنے مشن پر گامزن رہے۔

Read more

وہ ایک عبوری صوبہ

وہ ایک عبوری صوبہ ۔۔۔ جو کب سے خواب میں ھے 2009 کے صدارتی پیکج کے تحت گلگت بلتستان کو دیا گیا سیلف گورننس امپاورمنٹ آرڈر اب ایک دہائی سے زائد کی عمر گزار چکا ہے۔ گو کہ اس آڈر کے ذریعے ملنے والے اختیارات ہر لحاظ سے دیگر چاروں صوبوں کے اختیارات سے مختلف ہیں اور اس کی بڑی وجہ یہ بتائی گئی کہ گلگت بلتستان  چونکہ آئینی طور پر پاکستان میں شامل نہیں ہے لھذا عبوری انتظام کیا

Read more

کیا پاکستانی سیاست کا غیر جانبدار تجزیہ ممکن ہے؟

غیر جانبداری کسی بلیک اینڈ وائٹ چڑیا کا نام نہیں ہے۔ اور سو فیصد تک یہ قابل حصول بھی نہیں ہے۔ نکتہ مگر یہ ہے کہ آئین و قانون اور مروجہ اخلاقی اصولوں کو معیار طے کرتے ہوئے ہم کس حد تک انصاف کر سکتے ہیں؟ یہ نکتہ ہماری غیر جانب داری کو متعین کرتا ہے۔ چوں کہ عام عوام کے لیے آسانی سے سمجھ آنے والی باتوں پہ نعرے لگانا آسان ہوتا ہے اور پیچیدہ اکیڈمک گفتگو نہ کوئی

Read more

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد مودی کا جموں و کشمیر کا پہلا دورہ: ’وادی کے نوجوانو، میں تمہیں تمہارے دادا دادی، ماں باپ، نانا نانی جیسی پریشان کن زندگی نہیں گزارنے دوں گا‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی قومی پنچایتی راج دن کے موقع پر اتوار کو انڈیا کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر پہنچے اور انھوں نے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور اعلان کیا۔ دوسری طرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں نریندر مودی کے دورے پر سرکاری سطح پر یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔

Read more

شاید یہ دو سال پہلے تھا

یو این او کی اسمبلی میں صرف عمران خان ہی ایسی بات کر سکتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اگر میں کشمیری ہوں اور میرے خاندان پر ظلم ہوا تو میں نا انصافی کے خلاف بندوق اٹھاؤں گا۔ انہوں نے مغربی منافقت پر بھی تنقید کی کہ جب ہالی ووڈ کی کسی فلم میں پرامن ہیرو کو انصاف نہیں ملتا تو وہ بندوق اٹھاتا ہے تو آپ اس کے لیے تالیاں بجاتے ہیں۔ مغرب ہمیشہ پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک

Read more

تحریک عدم اعتماد سے امریکی سازش تک کا سفر

آج کل پاکستان کی سیاست میں دو لفظوں کا بہت چرچا ہے، پہلا سازش اور دوسرا مداخلت، اور یہ الفاظ اس وقت منظر عام پر آئے جب عمران خان نے اپنے 27 مارچ کے ”امر بالمعروف“ نامی جلسے میں ایک خط لہرایا اور عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دیا۔ عمران خان نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ عدم اعتماد عمران خان کے روسی دورے کے بعد 8 مارچ کو پیش کی گئی اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ

Read more

انڈیا کے وزیراعظم کے دورہ جموں سے قبل فورسز کی کارروائیاں: مگر مودی کشمیر میں کریں گے کیا؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی صوبہ جموں کے علاقے ‘سُنجواں’ میں انڈین فوجی چھاؤنی پر گذشتہ روز (جمعہ) ہونے والا عسکریت پسندوں کا حملہ وزیراعظم نریندر مودی کے طے شدہ دورہ کشمیر سے صرف دو دن قبل ہوا ہے۔

Read more

پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں

دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ” ہم لے کے رہیں گے آزادی ” کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا کہ ہم ریاست سے نہیں ریاست میں آزادی مانگ رہے ہیں۔ عمران خان نے بھی لاہور کے

Read more

انڈیا میں نفرت انگیز تقریریں کرنے کے بعد لوگ بچ کیسے جاتے ہیں

ماہرین کا خیال ہے کہ نفرت انگیز تقریروں کے بعد لوگ اس لیے نہیں بچ جاتے کہ قوانین نہیں ہیں بلکہ اس لیے بچتے ہیں کہ انھیں پوری طرح لاگو کرنے کی سیاسی نیت نہیں ہوتی۔

Read more

کے جی ایف 2، آر آر آر، پشپا: جنوبی انڈیا کی فلمیں جو بالی وڈ کو پیچھے چھوڑ رہی ہیں

انڈیا میں دوسری علاقائی زبانوں کی فلموں میں بھی دلچسپی قدرے بڑھی ہے اور گذشتہ ہفتے کنڑ زبان کی فلم، کے جی ایف 2 جسے کئی اور زبانوں میں بھی ڈب کیا گیا ہے، انڈیا بھر میں تقریباً ساڑھے چار ہزار سکرینوں پر ریلیز ہوئی۔

Read more

نئی وفاقی کابینہ کا انتخاب

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کی 34 رکنی کابینہ نے پہلے مرحلے کے تحت حلف اٹھا لیا ہے جن میں 31 وفاقی وزراء، 3 وزرائے مملکت اور 3 مشیر شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے 13 وفاقی وزراء، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے 9 وفاقی وزیر، 2 وزیرمملکت اور ایک مشیر، جمعیت علماء اسلام کے 4 وفاقی وزیر، ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزیر، بلوچستان عوامی پارٹی، جمہوری وطن پارٹی

Read more

قانون کی حکمرانی!

   کسی بھی قوم کی ترقی اور کامیابی کا دار و مدار قانون کی حکمرانی اور قانون کی پاسداری پر ہوتا ہے۔ قانون کی حکمرانی اور انصاف کی بالا دستی کا تصور ہی قوم میں نظم و ضبط اور حکمرانوں کے اختیارات اور ان کے دائرہ کار کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ عوام کی اجتماعی اور انفرادی زندگیوں کو طے شدہ ضابطوں اور اصولوں کے مطابق ڈھالنے اور قانون کے احترام کی بنا پر اپنی قومی تہذیب و تمدن

Read more

عمران خان کے دور حکومت پر ایک نظر

پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم عمران خان نے وطن عزیز پر 3 سال 8 ماہ حکومت کی۔ انہوں نے بطور وزیراعظم بہت سے اچھے، بہت سے برے اور بہت سے کام کیے جبکہ بہت سے کام انہوں نے سرے سے کیے ہی نہیں یا وہ کر نہ پائے۔ خادم ریاست مدینہ کے دعوے دار عمران خان نے اسلام فوبیا کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے، ان کے دور میں پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوا، اوورسیز پاکستانیوں نے ریکارڈ زرمبادلہ بھیجا،

Read more

حناربانی کھر: انتخابی پوسٹرز پر تصویر نہ چھپنے سے وزیرِ خارجہ بننے تک کا سفرا

پاکستان کی تاریخ کی پہلی خاتون وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر نے جب نیلے رنگ کے لباس میں نئی دہلی کے ہوائی اڈے پر قدم رکھا تو انڈین میڈیا کی ساری توجہ ان کی پُرکشش شخصیت پر مرکوز ہو گئی تھی۔

Read more

نواز اور عمران ایک دوسرے کی ضد

نواز شریف اور عمران خان ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ نواز شریف وزیر اعظم ہوں یا نہ ہوں وہ نماز، روزہ، ذکر و اذکار اور محفل میلاد کے پابند ہیں۔ آج بھی نواز شریف کی لاہور کی رہائشگاہ جاتی امراء اور لندن میں ہر جمعرات شریف فیملی کے افراد اکٹھے ہو کر ذکر و اذکار کی محفل منعقد کرتے ہیں۔ جبکہ عمران خان کی وزیراعظم بننے سے قبل کبھی عوام نے ان کو نماز پڑھتے کی بھی تصویر نہیں دیکھی۔

Read more

الہان عمر: امریکی رکنِ کانگریس پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کیوں جا رہی ہیں اور انڈیا کو اس دورے سے کیا تشویش ہے؟

امریکی رکنِ کانگریس الہان عمر پاکستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران وہ پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر بھی جائیں گی۔ اس خبر کے آتے ہی سوشل میڈیا پر انڈین صارفین اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ الہان عمر کے دورہ پاکستان اور خاص کر پاکستان کے زیِر انتظام کشمیر کے دورے کی سفارتی سطح پر اہمیت اور اس سے پاکستان کو مستقبل میں کیا فائدہ ہو سکتا ہے۔

Read more

اعلیٰ فاضلی وہ نوجوان کشمیری محقق جنھیں 11 سال قبل شائع ہونے والے مضمون کی بنا پر گرفتار کیا گیا

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس نے کشمیر یونیورسٹی کے محقق اعلیٰ فاضلی کو تقریباً 11 سال قبل شائع ان کے ایک مضمون کو ’وطن مخالف‘ قرار دے کر انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت گرفتار کیا ہے۔

Read more

عمران خان کی حکومت ابھی گرانا کیوں ضروری تھا؟

ہفتہ بھر کی پس پردہ کھینچا تانی، سودے بازی اور وعدے وعید کے بعد بالآخر شہباز شریف کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ مزید وزیر شامل کرنے کی نوید بھی دی گئی ہے تاکہ نام نہاد ’قومی حکومت‘ میں کوئی بھی حلیف اپنے قد کاٹھ بلکہ اس سے بھی بڑھ کر حصہ لینے سے محروم نہ رہ جائے۔ دوسری طرف عمران خان مسلسل یہ سوال کر رہے ہیں کہ انہیں کس جرم کی پاداش میں نکالا گیا

Read more

سابق صدر ممنون حسین نے عمران خان سے حلف نہ لینے کا مطالبہ کیوں نہ مانا؟

یہ ان ہی دنوں کی بات ہے جب جیسے جیسے پی ٹی آئی کی حکومت سازی کے دن قریب آتے گئے، ایوان صدر پر ایک نامعلوم سا دباؤ بڑھتا چلا گیا۔ بعض خبروں نے یہ تاثر پیدا کیا کہ اس وقت کے صدر ممنون حسین عمران خان سے حلف نہیں لیں گے۔

Read more

لیاقت، نہرو معاہدہ: جب پاکستان اور انڈیا نے اقلیتوں کے تحفظ اور پراپیگینڈا سے بچنے کا عہد کیا

اس معاہدے نے دونوں طرف کی اقلیتوں کی امیدوں کو نئی زندگی دی۔ حقیقت میں اس معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں کچھ وقت کے لیے اعتماد بھی بحال ہوا۔ پاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان اور ان کے انڈین ہم منصب جواہر لال نہرو کے درمیان جنگ نہ کرنے کے مجوزہ معاہدے پر بھی دو سو سے زیادہ خطوط اور ٹیلی گرامز کا تبادلہ ہوا۔

Read more

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں مذہبی گروہوں میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت نو افراد زخمی

ابھی انڈیا کے مختلف حصوں میں فرقہ وارانہ کشیدگی کی فضا تھمی نہیں تھی کہ دارالحکومت دلی کے شمال مغربی علاقے جہانگیر پوری میں دو برادریوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا۔

Read more

کراچی جلسہ: ’عمران خان نے کچھ نہیں کیا لیکن عوام کے لیے آواز تو اٹھائی‘

جناح باغ میں اس سے قبل بھی تحریک انصاف 2013 میں جلسہ کرچکی ہے جبکہ اس کے علاوہ اپوزیش اتحاد پی ڈی ایم اور دیگر جماعتیں بھی یہاں اپنا زور آزما چکی ہیں۔ شرکا کی تعداد کسی ایک زبان بولنے والوں تک محدود نہیں تھی اور نہ ہی کسی ایک عمر و صنف کی حد تک محدود تھی۔

Read more

عمران خان کی سیاسی غلطیاں

خان صاحب سلیبریٹی تھے اور سیلیبریٹ کبھی بھی اچھے سیاست دان ثابت نہیں ہوئے۔ سلیبریٹی کے ساتھ لوگ ضرور ہوتے ہیں لیکن سیاست ایک الجھی ہوئی چیز ہے۔ سیلیبریٹ سمجھتے ہیں کہ لوگ ہر حال میں اس کے ساتھ ہیں لیکن ایک اچھا سیاستدان ہواؤں کا رخ اپنی طرف موڑے رکھنے کی کوشش کرتا ہے۔ کیا خان صاحب یہ سمجھتے تھے کہ آزاد خارجہ پالیسی رشین بلاک کے زیر سایہ رہ کر تشکیل دی جا سکتی ہے۔ تو یہ سوچ

Read more

ہمارے خطے کی تاریخ , فاتحین اور قدیم باشندے

موہنجو دڑو (سندھ) ، ہری یوپیا یعنی ہڑپہ (پنجاب) اور ویرا ڈھولہ (راجستھان) ، آرینز کے اس خطے میں آمد سے قبل کی مقامی تہذیب کے بڑے شہر تھے، جو اب تک دریافت ہو سکے ہیں، انڈس ویلی میں قبل از آریا ایسے نوے بڑے شہر ایک مہذب اور پرامن تہذیب اور بہترین آبپاشی اور کاروبار کا نظام موجود تھا، ان شہروں میں سے اکثر شہر اب تک یا تو دریافت نہیں ہوئے یا دریاؤں کے کٹاؤ اور رخ بدلنے

Read more

سادگی اپنی، اوروں کی عیاری بھی دیکھ

پاکستان کو ایسا ہمسایہ ملا ہے کہ اس کی دوستی پر اعتبار نہیں اور دشمنی میں مزہ نہیں۔ اس میں نہ خلوص ہے کہ ایک شریف کا دل موہ لے اور نہ مردانگی کہ ایک ”بہادر“ سے بے ساختہ داد تحسین لے۔ اس ہمسائے کے منہ تو رام رام ہے لیکن بغل میں چھری ہے، آزادی سے پہلے اس چھری کا بے محابا استعمال ہوتا رہا تھا، آزادی کے بعد یہ چھری، ایسی بے دریغی سے چلتی رہی کہ اس کا

Read more

بالی وڈ ڈائری: شاہد کپور کا کامیاب فلم کا فارمولا، کشمیر فائلز کے بعد اب دلی فائلز کا اعلان

شاہد کپور اپنے فلمی کردار دہرانے کے حق میں نہیں ہیں، وویک اگنی ہوتری کشمیر فائلز کے بعد اب دلی فائلز لے کر آنے کا اعلان کر رہے ہیں اور کے جی ایف چیپٹر ٹو کی ریکارڈ توڑ کامیابی۔ سب پڑھیے اس ہفتے کی بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

عمران خان جواب دیں

کوئی عزت دار شخص اس کارکردگی کی بنیاد پر عوام میں نکلنے کا تصور نہیں کر سکتا۔ یہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ہی خاصہ ہے ساڑھے تین سال پر محیط بد ترین پرفارمنس کے باوجود وہ مخالفین کو آگے لگائے بیٹھے ہیں۔ یہ ماننا چاہیے کہ پی ٹی آئی پراپیگنڈے کی بے مثال قوت سے مالا مال ہے اور اسی قوت کے بل بوتے پر اپنے اقتدار کا عرصہ مخالفین کی لوٹ مار کی جھوٹی سچی داستانیں سنا کر

Read more

تحریک عدم اعتماد: پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی بھی اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

Read more

ڈس انفارمیشن یا فیک نیوز : ہتھیار سے زیادہ خطرناک

فیک نیوز یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جو سوشل میڈیا کی وجہ سے سب کے لیے ایک جانی پہچانی ’چیز‘ بن گئی ہے۔ جی ہاں، سماجی دانش ور اسے ’عالمی اور مقامی منڈی کی حکمت عملی‘ سمجھتے ہیں۔ غلط معلومات، جعلی خبریں یا انگریزی اصطلاح میں ڈس انفارمیشن ان کا مطلب یہ ہے کہ وہ خبریں یا معلومات جو کسی شخص، سماجی گروپ، تنظیم یا ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔ حالیہ

Read more

وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد یا ہائبرڈ نظام کی ناکامی اعتراف!

  یہ محض ایک اتفاق ہے یا اس کے پیچھے بھی کوئی سازش یا دانش چھپی ہے کہ پاکستان تاریخ میں واحد کامیاب ہونے والی تحریک عدم اعتماد واقع ہو ہی گئی۔ معاملہ کچھ اس طرح سے ہے کہ 2018ء کے انتخابات کے نتائج کے بعد پی ٹی آئی کی حکومت جناب عمران خان کی سربراہی میں قائم کرائی گئی۔ ریاست کے مقتدر اداروں کا خیال تھا کہ اب تک جو دو سیاسی جماعتیں یک بعد دیگر حکومتیں بناتی رہی

Read more

سیاچن: خطرناک ترین میدانِ جنگ جہاں لڑنا تو دور سانس لینا بھی اپنے آپ میں بڑا کارنامہ ہے

سیاچن گلیشیئر پر انسانی جسم کو کم آکسیجن، شدید سردی، الٹرا وائلٹ تابکاری اور انتہائی کم نمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ لمبے عرصے تک تنہائی میں رہنا، ہمیشہ ٹن کے کھانے پر انحصار کرنا، پینے کا صاف پانی حاصل کرنے میں دشواری، بجلی کے بغیر عارضی خیموں میں رہنا اور دشمن کے حملے سے ہر وقت خوفزدہ رہنا

Read more

انڈیا پاکستان تعلقات: شہباز شریف کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا اور کشمیر میں تعلقات میں بہتری کے بارے میں کیا توقعات ہیں؟

انڈین وزیراعظم نریندر مودی کے شریف خاندان کے ساتھ تعلقات کو دیکھتے ہوئے مبصرین کو توقع ہے کہ نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کے آنے سے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں سرد مہری ختم ہو سکتی ہے۔

Read more

کیا عمران خان کو واقعی جانا ہی تھا؟

10 اپریل 2022 کا دن نہ صرف ملکی سیاسی، جمہوری تاریخ بلکہ خود تحریک انصاف کی 24 سالہ سیاسی جدوجہد کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رہے گا۔ آزادی کے 75 ویں سال میں تاریخ میں پہلی بار عمران خان نے بطور وزیر اعظم عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے حکومت سے بے دخل ہونے والے ”پہلے وزیر اعظم“ کا اعزاز اپنے نام کیا اور یہ اعزاز صرف کپتان ہی لے سکتا تھا۔ عمران خان کی بطور وزیر اعظم حکمرانی کی

Read more

وزیراعظم شہباز شریف اور نئی حکومت سے عوامی توقعات

آج اپوزیشن اتحاد کے شہباز شریف اسلامی جمہوریہ پاکستان کے تئیسویں منتخب وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ ان کے حق میں ایک سو چوہتر ووٹ ملے جبکہ سابق حکمران پارٹی نے ایوان سے واک آوٴٹ کیا اسمبلی سے مستعفی ہونے کی دھمکی دی۔ جی ڈی اے کے تین ممبران نے استعفے دینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان میں تبدیلی کا سفر 2018 اگست سے شروع ہوا جس کے بھیانک نتائج ساڑھے تین سال میں کھل کے سامنے آ گئے۔ عمران خان نے

Read more

جوگندر ناتھ منڈل نے پاکستان چھوڑتے ہوئے کیا کہا؟  (2)

پہلا حصہ پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں 1945 میں جب لارڈ ویول نے آل انڈیا مسلم لیگ کو ہندوستان کی مرکزی کابینہ میں شامل کیا تو اس کابینہ میں مسلم لیگ نے ایک غیر مسلم شخص جوگندر ناتھ منڈل کو بھی نامزد کیا تھا۔ قیام پاکستان کے بعد جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی مجلس قانون ساز کے پہلے اجلاس کی صدارت کرنے کا اعزاز بھی حاصل ہوا۔ جوگندر ناتھ منڈل کو پاکستان کی پہلی کابینہ مین وزیر قانون

Read more

دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر کُھلا

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے کچھ لیڈرز، کارکن اور کچھ صحافی یہ سوال اٹھا اور پھیلا رہے ہیں کہ حالیہ آئینی اور سیاسی بحران کے وقت عدالتیں کیوں رات کے وقت طلب کی گئیں، اور فلاں قاتل، یا کسی اور مجرم کے لیے یہ رات کو کیوں نہیں کھولی جاتیں، ان کی اطلاع کے لیے ان کی یاداشت کو تازہ کرنے کی ضرورت ہے کہ دو ہزار اٹھارہ کے الیکشنز کے موقع پر مسلم لیگ نون کے امیدوار

Read more

ہندوستان کی غیرت مند حکومت اور حجام کی شیو

سن تھا 1971، مقام تھا مشرقی پاکستان اور وزیر اعظم تھی اندرا گاندھی۔ مشرقی پاکستان میں مکتی باہنی کی تحریک زوروں پر تھی، حکومت نے وہاں آپریشن شروع کر رکھا تھا۔ اس دوران اندرا گاندھی نے اپنی ’آزاد خارجہ پالیسی‘ کے تحت پوری دنیا کے رہنماؤں کو خط لکھے جس میں انہوں نے پاکستان میں جاری آپریشن اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے یہ تاثر دیا کہ بھارت اس معاملے میں

Read more

خارجہ پالیسی ہماری آزاد ہے

۔ ۔ ابھی بہت ساری چیزیں تبدیل ہوتا دیکھیں گے ہم۔ ۔ آرمی کو کچھ عرصہ قبل گالیاں دینے والے اب اس کے گن گائیں گے جبکہ ابھی کچھ دن پہلے اس پر دل و جان سے فدا لوگ اس کی ایسی کی تیسی کریں گے۔ کچھ جذباتی لوگ نئے ولولے سے محب وطن بنیں گے اور ہمیں امریکہ کی غلامی کے طعنے دیں گے اس بات سے قطع نظر کہ جانے والے کو لانے والا بھی امریکہ ہی تھا۔

Read more

یہ پیج اتنا آسان نہیں

تحریک انصاف کی حکومت جب سے برسر اقتدار میں آئی ہے تب سے اس بیانیے کا شورش بپا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تمام وزرا اور بالخصوص عمران خان صاحب خود اس بیانیے کو ہر ہفتے دھرا کر یہ اعلامیہ دینے کی کوشش کرتے تھے کہ فی الحال پیج بھی ایک ہے ہم بھی اسی پیج پر ہیں اور ابھی پیج الٹنے کا وقت بھی نہیں آیا۔ اسی طرح محترمہ مریم نواز صاحبہ بھی اس بات

Read more

عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر انڈیا میں ردِعمل: ’پاکستان نے نیٹ فلکس کو پیچھے چھوڑ دیا‘

پاکستان کی قومی اسمبلی میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم کے نتیجے میں ان کی حکومت کے خاتمے اور موجودہ سیاسی منظر نامے کے دوران انڈین میڈیا اور خاص کر انڈین الیکٹرانک میڈیا کی پوری توجہ پاکستان میں جاری سرگرمیوں پر رہی۔

Read more