ریاست کا قومیت میں ڈھلنا ضروری ہے!

قائدِ اعظم کی وفات اور لیاقت علی خان کی شہادت کے بعد یہ ملک بیوروکریسی اور صنعت کاروں کی نذر ہو گیا۔ صنعت کار اور شاہی افسران سیاسی عہدوں پر بھی قابض ہو گئے اور قومی وسائل پر بھی۔ پچھلے کئی برسوں سے ہمارے ملک میں نام نہاد بے رحم جمہوریت کا راج ہے۔ اسی جمہوریت کے بارے میں جارج برنارڈ شا نے کہا تھا: ”جمہوریت انتخابات کا وہ متبادل ہے جو چند فاسدوں کی تقرری سے عوام کے استحصال

Read more

الوداع، ڈاکٹر ذاکر نائیک

بچپن ہی سے سنتے آئے ہیں کہ جو شخص جتنا زیادہ بولے گا اتنی ہی غلطیاں کرے گا اور وہ اتنا ہی متنازعہ ہو گا۔ یہ مقولہ 5 اکتوبر 2024 کو حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ڈاکٹر ذاکر نائیک پر خوب صادق آتا ہے۔ اس دورے کا ایک ہی مقصد نظر آتا ہے کہ حکومت کو ذاکر نائیک اور ذاکر نائیک کو حکومت پاکستان کی ضرورت تھی اس لیے وہ اپنی اور حکومت پاکستان

Read more

پی ٹی آئی کی صفوں سے لوگوں کی تلاش

دنیا کے بے شمار افراد کی طرح میں بھی طویل عرصہ اس گماں میں مبتلا رہا کہ انٹرنیٹ کی بدولت متعارف ہوئے پلیٹ فارم ہمیں وسیع القلب بنانے کے علاوہ دیگر ممالک کے زیادہ قریب لانے میں مددگار ثابت ہوں گے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مذکورہ پلیٹ فارموں نے مگر ہمیں بطور فرد خود پرستی میں مبتلا کرنا شروع کر دیا۔ اس سے بھی کہیں زیادہ بڑا سانحہ یہ ہوا کہ ہم اپنے ذہنوں کو کشادہ کرنے کے بجائے

Read more

دہشت گردی کے خلاف پاکستان و بھارت کا یکساں موقف

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ متعدد غیرملکی مہمان واپس اپنے ملکوں کو روانہ ہوچکے ہیں۔ پاکستان میں ایک بین الاقوامی تعاون تنظیم کا یہ اہم اجلاس ایک ایسے موقع پر منعقد ہوا جب ملک میں احتجاج کا ماحول تھا اور ایک بڑی سیاسی پارٹی اپنے مطالبات کے لیے ڈی گراؤنڈ میں احتجاج کرنے کی دھمکی دے رہی تھی۔ تاہم ان مشکلات کے باوجود یہ اجلاس

Read more

ایس سی او کانفرنس: اے آمدنت باعث آبادی ما

15، 16 اکتوبر 2024 کو ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ”شنگھائی تعاون تنظیم“ ( SCO) کی 25 ویں دو روزہ سربراہی کانفرنس ہو رہی ہے۔ تقریباً تین عشروں بعد پاکستان میں عالمی نوعیت کا ایک بڑا ایونٹ ہے جو پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں KSE۔ 100 انڈیکس میں ڈالر کے لحاظ سے 27 فیصد اضافہ معاشی ترقی ملکی کرنسی کی استحکام، کم افراط زر

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم اور پاک بھارت تنازعہ

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شریک رہنماؤں کے اعزاز میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ڈنر سے تنظیم کے سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔ بدھ کو باقاعدہ اجلاس میں وفود کے سربراہان خطاب کریں گے اور متفقہ امور پر اعلامیہ تیار کیا جائے گا۔ اس اہم اجلاس میں علاقائی سلامتی، تجارتی تعاون اور ماحولیات جیسے اہم امور کے علاوہ عالمی صورت حال بھی زیر غور آئے گی۔ یہ تنظیم بین الاقومی طور سے امریکہ

Read more

پاکستان کے متعلق مثبت خبریں اور منفی سیاست!

پاکستان کے بارے میں کچھ خوش آئند خبریں اور خوش کن مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان، جو گزشتہ برسوں میں عالمی تنہائی کا شکار تھا، اب اس تنہائی سے نکل رہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے جو خطاب کیا اس کا مثبت ردعمل سامنے آیا ہے۔ ان کے ناقدین بھی یہ کہنے پر مجبور ہو گئے کہ انہوں نے نہایت عمدگی سے فلسطین اور کشمیر کا مقدمہ

Read more

عمر عبداللہ: ہوٹل انڈسٹری کے ملازم سے ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ تک!

ایک دور میں ہندوستان کی پرتعیش ہوٹل انڈسٹری کے معروف کاروباری ادارہ دی اوبرائے گروپ کے ملازم اور کشمیر کے با اثر سیاسی خانوادہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمر عبداللہ کے ریاست جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کے عہدہ تک کا کامیاب ترین سیاسی سفر ایک بے حد دلچسپ داستان ہے۔ عمر عبداللہ برصغیر کے معروف کشمیری سیاسی خانوادہ ”عبداللہ“ کی تیسری نسل سے تعلق رکھنے والے آزمودہ اور نہایت فعال سیاستدان ہیں۔ حال ہی میں ان کی

Read more

ارنگ کیل، جادوئی وادی

بچپن میں محمد علی سدپارہ کو اس کی ماں پہاڑوں پر چڑھنے سے منع کرتی تھی تو وہ کہتے تھے ماں میں نہیں جاتا پہاڑ مجھے بلاتے ہیں۔ پہاڑ بھی انہیں بلاتے ہیں جو انہیں جی جان سے چاہتے ہیں ایسے ہی بلاوے ہمیں بھی آتے رہتے ہیں ایسے ہی ایک بلاوے کو آواز دوست سمجھتے ہوئے دوستوں سے مشاورت کی اور ہم پانچ دوست تیار ہو گئے سارے دوست چونکہ مختلف شعبوں سے تعلق رکھتے ہیں اس لیے چھٹیاں

Read more

پس چہ باید کرد – مسلم اقوام کی مشکل کا تجزیہ اور حل

پچھلے ایک سال سے غزہ میں جاری ظلم و بربریت کو دیکھ کر ہمارے ملک کے اہل دانش عجیب مخمصوں میں مبتلا نظر آتے ہیں۔ کچھ کے نزدیک تو حماس کا اقدام آ بیل مجھے مار کے مترادف تھا۔ کچھ دوسرے غزہ پر پچھلی نصف صدی سے جاری مظالم کے تناظر میں اسے ایک رد عمل قرار دیتے ہوئے درست سمجھتے ہیں۔ کچھ اور اس بات پر شاداں و فرحاں ہیں کہ اہل مغرب المعروف مہذب دنیا کے چہرے پر

Read more

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور اسلامی دنیا

ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک بہت بڑے اسلامی اسکالر ہیں۔ میں گزشتہ کئی سالوں سے آپ کے لیکچرز سنتا آ رہا ہوں۔ ہمیشہ آپ سے کچھ نا کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ آپ ادیان کے تقابلی جائزے کے ماہر ہیں اور زندگی کے عمومی مسائل کو احادیث و قرآن کی روشنی میں حل کرنے کا فن اور ہنر بخوبی جانتے ہیں۔ آپ دنیا میں ہزاروں غیر مسلموں کو مسلمان کر چکے ہیں۔ آپ دلیل اور منطق کا استعمال انسانی

Read more

شنگھائی کانفرنس کے موقع پہ دبئی مذاکرات کی باز گشت

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر کے بزرگ رہنما سردار سکندر حیات خان کی برسی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ ”آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے گزارش ہے کہ جنرل باجوہ جو کچھ دبئی مذاکرات کے ذریعے طے کر گئے ہیں اس کی تفصیلات سے کشمیریوں کو آگاہ کریں، فوج کے ساتھ کشمیریوں کا قلبی تعلق ہے، فوج ہماری نگہبان ہے ہم بھی فوج کے پشت بان ہیں، جنرل باجوہ کی

Read more

جموں کشمیر: انتخابات کے بعد کیا ہو گا

ریاست جموں کشمیر میں حالیہ انتخابی نتائج خطے کی پیچیدہ سیاسی اور آئینی تاریخ میں ایک اہم موڑ کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی تنسیخ کے بعد ، جموں و کشمیر میں اہم سیاسی تنظیم ہوئی تھی۔ اس آئینی بندوبست کے تحت کشمیر ایک نیم خود مختار ریاست سے مرکز کے زیر انتظام علاقوں۔ جموں و کشمیر اور لداخ پر ، مشتمل یونین ٹریٹری بنا دی گئی تھی۔ موجودہ انتخاب کے بعد ، سیاسی منظر نامے

Read more

ڈی سی آفس گجرات کے منشی خاں بھی رخصت ہوئے

1990 ء کی دہائی کے آخری سالوں میں گجرات میں ایک ڈپٹی کمشنر آ کر لگے جن کا نام ملک خیر محمد ٹوانہ تھا۔ سرگودھا کے ایک بڑے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھنے والے ملک خیر محمد ٹوانہ 28 مارچ 1997 ء سے 23 نومبر 1999 ء تک پونے تین سال گجرات میں ڈی سی تعینات رہے۔ گجرات کا ڈی سی آفس ان دنوں انگریز دور میں تعمیر کی ہوئی ایک پرانی بلڈنگ میں واقع تھا۔ موجودہ ڈی سی آفس

Read more

ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کا سفرنامہ ”زبانِ یار مَن تُرکی“

بک کارنر جہلم ہمارے شہر سے نزدیک ترین کتابوں کا ایک بہت بڑا سٹور اور اس سے بھی بڑا اور منفرد اشاعتی ادارہ ہے۔ کتابوں کی تقریب رونمائی میں شرکت کے علاوہ بھی اکثر وہاں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ چند دن پہلے ماہر لسانیات اور درجنوں کتابوں کے مصنف پروفیسر غازی علم الدین اور اپنے دوست ممتاز شاعر ذوالفقار علی اسد کی معیت میں بک کارنر جانے کا اتفاق ہوا۔ اسی دن ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کا سفرنامہ ”زبانِ

Read more

خان کی خود پسندی:جلتا ہے چراغ آج مرے نقش قدم سے

خود پسندی میں انسان خود کو دوسروں سے بڑا اور افضل سمجھتا ہے، اس سے تکبر اور انانیت جنم لیتی ہے جو خود پسند کو اس کے عیوب بھلا دیتی ہے۔ خود پسند اپنی کامیابیوں کی ہر خاص و عام کو جھوٹی سچی کہانیاں سناتا ہے۔ برطانوی کنسلٹنٹ ڈاکٹر ٹینیسن لی کی تحقیق کے مطابق خود پسندی کی پرکھ ان نکات سے ہوتی ہے۔ *اپنی اہم ہونے کا انتہائی احساس۔*کامیاب اور طاقتور ہونے کا وہم۔*خود کو انوکھا اور منفرد خیال

Read more

قیامت کب کی آ کر گزر گئی

صبح 6 بجے اٹھ کر خوشی خوشی سکول کے لئے تیار ہوئی، وین نے ہارن بجایا تو بھاگ کر وین میں بیٹھ کر سکول کی طرف روانہ ہو گئی۔ سب دوستوں سے ہنسی خوشی باتیں کرتے کرتے سکول کب آ گیا پتہ ہی نہیں چلا۔ صبح کے50 :8 بجے تھے، ابھی دن کا آغاز ہی ہوا تھا کہ اچانک سکول کی عمارت ہلنے لگی ایسا لگ رہا تھا جیسے زمین گول گول گھوم رہی ہے، دروازے کھڑکیاں زور زور سے

Read more

مرنے کے بعد کیا ہوگا؟

خرم غضنفر میرے نوجوان ادبی، علمی و فکری دوست ہیں۔فلسفیانہ سوچ کے حامل خرم ایک با عمل نوجوان ہیں ۔ کچھ باتوں پر نظریاتی اختلاف کے باوجود ہمارے درمیان ایک گہری دوستی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے کے سامنے اپنا اپنا موقف بیان کرتے ہیں مسلط نہیں کرتے اور نہ اس کے درست ہونے پر زور دیتے ہیں ۔ گزشتہ دنوں میرا خرم کے ساتھ ایک دلچسپ مکالمہ ہوا۔ جس کا خلاصہ کچھ یوں ہے:

Read more

سوشل میڈیا: چیلنجز، مضمرات اور ان کا سدباب

پچھلی دہائی سے اب تک، سوشل میڈیا ایک طاقتور قوت کے طور پر ابھرا ہے جس نے لوگوں کے باہمی روابط، بات چیت کرنے اور معلومات کے استعمال کے طریقے کو از سر نو تشکیل دیا ہے۔ فیس بک، ٹویٹر، انسٹاگرام، ٹِک ٹِک اور لنکڈ اِن جیسے پلیٹ فارمز نے لوگوں کے ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرنے، اپنی ذاتی معلومات دوسروں پر عیاں کرنے اور عالمی واقعات کے بارے میں باخبر رہنے کے طریقے کو تبدیل کر دیا

Read more

ذاکر نائیک کا پاکستان

سرمایہ دارانہ نظام میں مذہبی مبلغین کا کردار تاریخی طور پر ایک ایسا وسیلہ رہا ہے جسے حکمران طبقہ محنت کشوں کو تسلی دینے اور انہیں نظام کی نا انصافیوں کے خلاف بغاوت سے روکنے کے لیے استعمال کرتا رہا ہے۔ سرمایہ دارانہ معاشروں میں بعض مبلغین حکمران طبقے کے ساتھ گٹھ جوڑ کرتے ہیں، یہ مبلغین مذہب کی تشریح اس انداز میں کرتے ہیں جس سے سرمایہ دارانہ استحصالی نظام کو تقویت ملتی ہے۔ سرمایہ دارانہ حکومتیں مذہبی نعروں

Read more

جنگ ستمبر: تم نے کیا مزا پایا

ماہِ ستمبر کو وداع ہوئے ابھی زیادہ دن نہیں گزرے۔ اس بار 6 ستمبر ہماری ریاستی ٹکسال سے ایک نئے یادگاری سکے کے نام سے ہمارے درمیان آیا۔ اب اسے یومِ دفاع کی بجائے یومِ شہداء کا نام دیا گیا۔ میں نے، جس کی عمر ارضِ پاکستان سے بس نو سال کم ہے، اس سرزمین میں گردشِ مہ و سال کے دوران آسمان تو آسمان، زمین کو بھی کئی رنگ بدلتے دیکھا ہے۔ ہم 65 ء کی جنگ کے کچھ

Read more

ویل ڈن وزیر اعظم شہباز شریف

ﷲ پاک کشمیریوں اور فلسطینیوں کے حال پر رحم فرمائے۔ دہائیوں سے یہ بھارت اور اسرائیل کے ظلم و بربریت کا نشانہ بن رہے ہیں۔ اقوام عالم نے ان مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔مسلم امہ سے ہم امید یہ رکھتے ہیں کہ یہ فلسطینی اور کشمیری عوام کے لیئے عملی طور پر کچھ کریں۔ لیکن داخلی مسائل کا شکار مسلمان ممالک عملی طور پر کوئی بڑا اقدام اٹھانے سے قاصر ہیں۔ یہ بھی غنیمت ہے کہ مسلمان

Read more

جنابِ وزیرِاعظم! لفظ ’بربریت‘ آئندہ اِستعمال نہ کیجیے

وزیرِاعظم پاکستان جناب شہباز شریف نے 27 ستمبر کو اَقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا جس سے اہلِ پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔ اُنہوں نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلیوں کے مظالم کی دل دہلا دینے والی تصویر پیش کی اور عالمی برادری کے سربراہوں پر زور دِیا کہ محض بیانات جاری کرنے کے بجائے فلسطین اور کشمیر کے مسائل کا پُرامن حل تلاش کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔ وہ اِس عزم کا بھی

Read more

برق کیوں گرتی ہے بیچارے مسلمانوں پر ؟

اگر ہم دنیا کے موجودہ حالات پر نظر دوڑائیں تو ہمیں بہت سارے خطوں میں امن و امان کی صورتحال بہت مخدوش ملے گی۔ ان خطوں پر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھرتی ہوئی نظر آئیں گی۔ محکومیت و مظلومیت اور بے بسی کی تصویر بنے مرد و زن، جوان اور بوڑھے سینہ کوبی کرتے نظر آئیں گے۔ یوں لگے گا کہ ان کا کوئی پرسان حال نہیں اور نہ کوئی ان کی آواز سننے والا دنیا میں موجود ہے۔ بدقسمتی

Read more

سندھ کی رائے سلطنت کا آرائیں برادری سے تعلق

پنجاب اور گندھارا میں چوتھی صدی عیسوی میں کشانوں کے کمزور ہونے کے بعد خانہ بدوش ہنوں کے نہ رکنے والے حملے شروع ہوئے۔ چوتھی صدی کے وسط میں باختریہ کے کدارا ہنوں نے حملہ کیا اور بچی کھچی کشان سلطنت کا خاتمہ کر کے ٹکشلا میں اپنا راج قائم کر لیا۔ یہ وقت انڈس ویلی میں بہت سی سماجی، مذہبی اور سیاسی تبدیلیوں کا دور تھا۔ کدارا شمال کے خانہ بدوش اور لٹیرے ہنوں کی پہلی شاخ تھی جو

Read more

دیشت گردی کا تسلسل اور حکمت عملی کا فقدان

کیا ہمارے ہیلی کاپٹر صرف دہشت گردوں کے ہاتھوں بے گناہ مارے جانے والوں کی لاشیں ڈھونے کے لیے ہی رہ گئے ہیں۔ کیا بلوچستان کے پہاڑوں میں دہشت گردوں کے قائم کردہ فراری کیمپوں کا سراغ لگا کر ان کو گھیر کر تباہ کرنے کے کام نہیں آ سکتے؟ بلوچستان کے سنگلاخ اور بے آب و گیاہ پہاڑ کون سے کوہ ہمالیہ ہیں جہاں ان دہشت گردوں کے قائم کئیے اڈوں کو ڈھونڈا اور تباہ نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں ’قانون‘ کے سوا

پرانی بات ہے۔ سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ چیف جسٹس کسی تقریب میں شریک تھے، انہوں نے عدلیہ کی آزادی اور پارلیمان کی قانون سازی کے اختیار پر بڑی پُر مغز تقریر کی جس کا لب لباب یہ تھا کہ آئین میں ترمیم کے پارلیمانی اختیار کو سپریم کورٹ ’عدالتی ریویو‘ کے تحت نہ صرف دیکھ سکتی ہے بلکہ کسی قانون اور ترمیم کو کالعدم بھی قرار دے سکتی ہے۔ جج صاحب کی شہرت چونکہ بے حد قابل اور ایماندار

Read more

ٹھنڈی ندی کے کنارے

ٹھنڈی ندی کے کنارے آباد اس خوبصورت قصبے میں، جنگلی پھولوں کی مہک ہے، اور کھلتی چمبیلی کی خوشبو نے ہوا کو بھر دیا ہے۔ زندگی کا یہاں اپنا ڈھنگ ہے، جو ہلکی رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے۔ یہ آزاد کشمیر کا ایک پر سکون خوابیدہ سا قصبہ ہے، جو اپنی مضبوطی سے جکڑی ہوئی برادری اور گہری قدامت پسند اقدار کے لیے جانا جاتا ہے۔ یہ قصبہ تاریخی طور پر تبدیلی کا حامی نہیں رہا ہے، بلکہ اس

Read more

بابائے جمہوریت نواب زادہ نصر اللہ خان

ان کے والد کا نام سیف اللہ الرحمٰن تھا، جو انگریزوں کے حامی تھے لیکن نوابزادہ نصر اللہ نے انگریز مخالف سیاست میں حصہ لیا۔ نواب زادہ نصر اللہ کے والد کو انگریزی حکومت نے گیارہ گاؤں دیے تھے اور انہیں نواب کا لقب بھی عطا کیا تھا۔ ان کے آبا و اجداد اٹھارہویں صدی عیسوی میں مظفرگڑھ میں آباد ہوئے۔ مظفر گڑھ سے بیس کلومیٹر دور خان گڑھ کے قصبہ میں نوابزادہ نصراللہ خان 13 نومبر 1916 کو پیدا

Read more

مایوسی و نا امیدی کے مہیب سائے

پاکستانی حکومت مطمئن ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے تین سال پر محیط 7 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کر لیا ہے۔ اب دیگر عالمی اداروں اور دوست ممالک سے امداد و سرمایہ کاری کے راستے کھل جائیں گے۔ حکومت یہ امید بھی لگائے بیٹھی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر راضی کر لیا جائے گا اور کم از کم علیحدہ آئینی عدالت بنا کر موجودہ سپریم کورٹ کے ڈنک سے وہ زہر نکال دیا جائے گا

Read more

ان دیکھی منجدھاریں اور انجان مانجھی

یونہی ماضی کے کچھ گھاؤ دیکھنا چاہے تھے، تاریخ کی نمایش گاہ میں کچھ بے پرکھی پتواروں کا تذکرہ تھا۔ بات ابھی عالمی جنگ کے اختتام پر برطانوی ہند کی سیاست کے ان برسوں تک پہنچی تھی جہاں، ’دونوں وقت آن ملا کرتے ہیں دم بھر کے لئے‘ ۔ ایسے میں ایک مہربان نے بلمپت کے انترے میں بے جگہ بے داد سے راگ کی چال میں کھنڈت ڈال دی۔ خضر دوراں کے کم سواد تبصرے کی رفوگری پر ایک

Read more

اردو تاریخ نگاری میں جذبات کی آمیزش

ایک دن شعبہ فلسفہ میں اسلامیات میں پی ایچ ڈی کے ایک طالب علم تشریف لائے۔ وہ مجھ سے مدد کے خواہاں تھے۔ انھوں نے اپنا تحریر کردہ خاکہ دکھایا جس کا سرآغاز کچھ یوں تھا: مغرب کی حیا باختہ، اخلاق سوز تہذیب۔ ان سے عرض کیا یہ پی ایچ ڈی کے مقالے کی زبان نہیں ہے۔ یہ تو طعن و تضحیک ہے۔  تحقیقی مقالے کی زبان کا انداز معروضی اور علمی ہوتا ہے  نیز اسے جذبات سے پاک ہونا

Read more

پاکستان قائم رہے گا

20 ستمبر 2024 کے ہم سب ایڈیشن میں سید مجاہد علی صاحب کا تحریر کردہ اداریہ ”کیا پاکستان قائم رہ سکے گا“ کو اس وقت تک 5577 ناظرین دیکھ اور پڑھ چکے ہیں۔ ماہ ستمبر 2024 کے آغاز میں نارویجین انسانی حقوق کمیشن کے زیر اہتمام ناروے میں منعقدہ ایک سیمنار ”قومی سلامتی اور انسانی حقوق“ کے پس منظر میں سید مجاہد علی صاحب نے مندرجہ بالا اداریہ تحریر کیا ہے۔ اس سیمنار کا لب لباب یہ تھا کہ قومی

Read more

مارکسی راہنما سیتارام یچوری انتقال کر گئے

پانچ دہائیوں تک ہندوستان کی قومی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرنے والے برِصغیر کے نامور مارکسی مفکر، انقلابی تحریکوں کے سالار، ہندوستانی بائیں بازو کے نمایاں راہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سیکرٹری کامریڈ سیتارام یچوری 72 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اُنہیں 19 اگست 2024 ء کو سانس میں تکلیف کی وجہ سے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) دھلی کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کروایا گیا تھا، اور ستمبر کے

Read more

تاریخ کے نئے اور پرانے زخم

نریندر مودی کے متعصبانہ رویے نے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں ایک مرتبہ پھر بھارت کو ماضی کے تلخ دور کی طرف دھکیل دیا ہے جو انسانی زندگی کے لیے کربناک ثابت ہوا تھا ثابت قدم لوگ ڈر اور خوف کا شکار ہو گئے تھے انسانی زندگی پر شب خون مارا گیا تھا کئی ریاستوں کے لوگوں کے زبردستی حقوق چھینے گئے تھے ان ریاستوں میں حیدر آباد دکن، جونا گڑھ اور جموں و کشمیر شامل ہیں۔ بھارتی

Read more

اہلِ جہاں اِسے کُرسی کہتے ہیں

اِس کی نہ تو کوئی آنکھیں نہ ہی کان، نہ ہی منہ اور نہ ہی کوئی لمبی سی دُم ہوتی ہے۔ ہاں چار ٹانگیں اور دو عدد بازو ضرور ہوتے ہیں۔ چشمِ عیاں سے دیکھیں تو بظاہر ایک معمولی سی اور بے جان شے نظر آتی ہے، مگر ہے بڑے کام کی چیز۔ سینگ نہ رکھتے ہوئے بھی اکثر و بیشتر ایسا دھاوا بول دیتی ہے کی بڑے سے بڑے سانڈ اور بھینسے بھی اِس کے سامنے حقیر و ناتواں

Read more

جاوید اختر چودھری کے افسانوں کا مجموعہ: لوحِ طلسم

”لوح ِطلسم“ جاوید اختر چودھری کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ انھوں نے اپنے افسانوی مجموعوں ”اک فرصت ِگناہ“ ، ”حرفِ دعا“ اور ”ٹھوکا“ کو یکجا کر کے کلیات کی شکل میں شائع کیا ہے۔ لوح ِطلسم کے پہلے حصہ میں ”اک فرصتِ گناہ“ کے 9 افسانے ہیں اور دوسرے حصہ میں ”حرف ِدعا“ کے 8 افسانے شامل ہیں۔ تیسرا حصہ ان کے 2012 ء میں شائع ہونے والے افسانوی مجموعے ”ٹھوکا“ کے 19 افسانوں پر مشتمل ہیں۔ 318 صفحات پر

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے۔.۔۔۔۔۔۔اختتام

میرے لڑکپن تک کا زمانہ پرانے پنڈی شہر کی شاہراہوں، گلیوں اور بازاروں میں گزرا۔ اس لیے ذرا دور کی آبادیوں کا ذکر اس کہانی میں نہیں ملتا۔ پرانے پنڈی میں اور بھی کئی مشہور آبادیاں تھیں جیسے صدر، ٹنچ بھاٹہ، چوہڑ، لالکرتی، ، جھنڈا چیچی اور اسلام آباد کی سمت سیٹلائٹ ٹاؤن، صادق آباد، شمس آباد پنڈوڑہ اور فیض آباد وغیرہ۔ 1970 کے بعد اور بہت سی آبادیاں وجود میں آئیں۔ نوکری کے زمانے میں صدر آنا جانا بڑھ

Read more

تاریخ کے مخطوطے میں ترمیم نہیں ہوتی

معمورہ دنیا میں روز اک خرابی چلی آتی ہے۔ اصحاب سبحہ و زنار دست و گریباں ہیں۔ 25 کروڑ خاک نشین اپنے دکھوں کی ستر پوشی میں الجھے ہیں۔ انہیں دستور کی شق 175 (اے ) سے واسطہ ہے اور نہ 184 ( 3 ) سے تعلق ہے۔ انہیں تو منٹو مارلے اصلاحات کے بعد سے دائرے میں بٹھا رکھا ہے کہ تبادلہ، توسیع اور ترمیم کی سہ شاخہ ترشول سے بندگان عالی قدر کی ترقی کا تماشا کیا کریں۔

Read more

اسرائیل کی دہشت گردی

لبنان میں دو روز کے اندر جنگجو گروہ حزب اللہ کے زیر استعمال ہزاروں پیجرز اور واکی ٹاکیز پھٹنے سے اب تک 26 افراد جاں بحق اور چار ہزار کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں زیادہ تر شہری آبادیوں میں موجود افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ البتہ امریکہ سمیت کسی ملک نے اسے دہشت گردی کی کارروائی قرار دے کر اسرائیل کی مذمت نہیں کی۔ اس کے برعکس اسرائیل کے خلاف کسی بھی کارروائی کے حوالے

Read more

‏شہرِ خموشاں کے گمشدہ مندر

سعادت حسن منٹو سے تو آپ واقف ہوں گے؟ وہی منٹو جو تقسیم ہند کے درد کی کہانیاں سناتے سناتے مر گیا لیکن یار لوگوں نے اس پر فحاشی کا الزام لگا کر بدنام کیا ہوا ہے۔ اپنے ایسے ہی ایک ”فحش“ افسانے ٹھنڈا گوشت میں منٹو ہمیں ایک سکھ ایشر سنگھ کی کہانی سناتا ہے۔ سن سنتالیس کے فسادات کے دوران یہ ایشر سنگھ اپنے ہم مذہبوں کے ہمراہ ایک مسلمان گھر پر دھاوا بولتا ہے اور چھ لوگوں

Read more

9 مئی کا ’پرنٹ ایڈیشن‘ !

13 جنوری کی شام، تحریکِ انصاف کے بانی، عمران خان کے ترکش نے زہر میں بجھا ایک اور تیر چلایا۔ اُن کے، نیلے نشان والے باضابطہ ’ایکس‘ اکاؤنٹ سے ایک طویل پیغام جاری ہوا۔ اِس پیغام میں ایک بار پھر آرمی چیف سید عاصم منیر کو نشانہ بنایا گیا۔ ایک بار پھر حمودالرحمن رپورٹ کی ورق گردانی کی گئی۔ ایک بار پھر یحییٰ خان اور مجیب الرحمن کی یادیں تازہ کی گئیں۔ ایک بار پھر قاضی فائز عیسیٰ پر سنگ

Read more

شہباز شریف سے جلنے اور نہ جلنے والوں کا منہ کالا

شہباز شریف کے دور میں پاکستان دن دوگنی اور رات چوگنی معاشی ترقی کر رہا ہے۔ اس بات سے وہ کروڑوں پاکستانی انکار نہیں کر سکتے جن کے گھر پہ بجلی کا میٹر لگا ہے اور وہ اس کا بل خود ادا کرتے ہیں۔ باقی رہ گئے وہ لوگ جن کے گھر قریبی کھمبے کے ساتھ چپکائی کنڈی سے بجلی آتی ہے اور وہ اس کا بل اپنے محلے یا علاقے کے ایک نیک اور غیر معزز سرکاری ٹھگ کو

Read more

ویکلاف ہیول کا ڈرامہ ’یادداشت‘ اور دیگر فتنے

’پاکستانی ادب میں مزاحمتی روایت‘ پڑھا رہا ہوں۔ حبیب جالب پر بات میانی افغاناں (ہوشیارپور) سے شروع ہوئی۔ ایوب خان کی آئینی عنایت پر لکھی نظم ’دستور‘ پڑھی گئی۔ گفتگو بے ارادہ سنجیدہ ہو رہی تھی۔ گزشتہ لیکچر میں فیروز الدین منصور پر فیض صاحب کا غزل نما مرثیہ ’تیرے غم کو جاں کی تلاش تھی۔‘ پڑھتے ہوئے استاد کی آواز بھرا گئی تھی۔ کچھ لمحے خاموش رہنا پڑا۔ استاد کے لیے جذبات سے مغلوب ہونا مناسب خیال نہیں کیا

Read more

زلمے خلیل زاد کا پاکستان بارے ٹویٹ

جمعرات کی صبح آنکھ کھلی تو اتفاقاً میرے موبائل فون پر ٹویٹر اکاﺅنٹ کام کر رہا تھا۔ نیند پوری نہ ہونے کے باوجود ٹویٹر کے فعال ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین جاننے میں مصروف ہوگیا۔ سکرین پر انگوٹھا چلاتے ہوئے مگر اس پیغام پر رک گیا جو ایک مشہور افغان نژاد امریکی زلمے خلیل زاد نے لکھا تھا۔ زلمے جسے پیار سے اس کے دوست ”زیل“ پکارتے ہیں میری ذاتی رائے میں ایک چلا ہوا کارتوس ہے۔ امریکہ

Read more

لوو جہاد، غیرقانونی مساجد اور ہندو خواتین سے چھیڑ خوانی جیسے الزامات: انڈیا کی نسبتاً پُرامن ریاستوں کے مسلمان اب ہندو تنظیموں کے نشانے پر کیوں ہیں؟

انڈیا میں مذہبی ہم آہنگی کی بنیاد پر نسبتاً پُرامن سمجھی جانے والی ریاستوں میں گذشتہ کچھ عرصے کے دوران مسلمان مخالف واقعات میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ یہاں بسنے والے مسلمانوں کو بھی اب لوو جہاد، غیرقانونی مساجد و مزارات تعمیر کرنے اور ہندو خواتین سے چھیڑ خوانی جیسے الزامات کا سامنا ہے جس کی بنیاد پر اُن کے خلاف اقدامات اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔ مگر اس سب کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟

Read more

اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس: کیا وزیراعظم کی تیاری پوری ہے؟

اس وقت پاکستان کو اپنے داخلی حالات چاہے ان کا تعلق سلامتی کے امور سے ہو یا معیشت کا قضیہ دنیا کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کن حالات کا شکار ہے اور ان حالات سے گلو خلاصی کیسے ممکن ہے اور دنیا اور خاص طور پر امریکہ کے یہ کتنے مفاد کا معاملہ ہے کہ پاکستان اس صورت حال کو ماضی بنانے میں کامیاب ہو جائے۔ اپنے موقف سے صرف دنیا کو آگاہ کرنے سے نہیں بلکہ ہم

Read more

خسرو: اپنے والد کے خلاف ناکام بغاوت کرنے والا شہزادہ جسے موت کے بعد ’شہید درویش‘ کا لقب دیا گیا

تزکِ جہانگیری کے مطابق شاہی حکم تھا کہ ’باغ مرزا کامران سے قلعہ لاہور تک دو رویہ لکڑیاں نصب کرکے شورش میں حصہ لینے والے فتنہ انگیز قبائلی باغیوں اور دوسرے لوگوں کو سولیوں اور لکڑیوں پر لٹکا کر ہر ایک کو اس طرح کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے کہ دوبارہ سزا کی ضرورت نہ ہو۔‘

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے (5)

قصائی گلی میں ایک چوبارے کی گلوکاراؤں کا پسندیدہ گیت، جلتے ہیں ارمان میرا دل روتا ہے، تھا جو میں نے اس گلی سے چوری چھپے گزرتے ہوئے کئی بار سنا۔ میڈم نور جہاں نے یہ گیت فلم انار کلی کے لیے گایا تھا۔ کہتے ہیں انور کمال پاشا اور ان کے والد حکیم احمد شجاع جب میڈم کے پاس انہیں اس فلم میں ہیروئن کے طور پر سائن کرنے گئے تو انہوں نے بات اس طرح شروع کی۔ میڈم

Read more

قاضی عبد الرشید: کوئی کہاں سے تمہارا جواب لائے گا

آغا شورش کاشمیری کے نام سے کون واقف نہیں۔ انہوں نے آمریت کے خلاف جس بہادری سے جنگ لڑی وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یقیناً اس راہ میں آنے والی مشکلات کا جس پامردی سے سامنا کیا اس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں مشکل سے ملے گی۔ ان کا ایک شعر ان کی جد و جہد کا لب لباب بیان کر رہا ہے : ہمارے بعد کہاں یہ وفا کے ہنگامے کوئی کہاں سے ہمارا جواب لائے گا۔ قاضی

Read more

نو برس قبل پراسرار ’سروالی چوٹی‘ پر لاپتہ ہونے والے تین پاکستانی کوہ پیماؤں کی لاشیں کیسے ملیں؟

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی تین دوست عمران جنیدی، عثمان طارق اور خرم راجپوت جن کی دوستی کی وجہ ان کا مشترکہ شوق کوہ پیمائی اور ایڈونچر سپورٹس تھا آج تک نا قابل سر صرف 6326 میٹر بلند سر والی چوٹی کو پہلی مرتبہ سر کرنے کا ریکارڈ بنانے کی کوشش میں 31 اگست اور یکم ستمبر 2015 کی درمیانی رات کو لاپتا ہوتے ہیں اور ان کی لاشیں تقریبا دس سال بعد اسی پہاڑ سے ملتی ہیں۔

Read more

ملکی دفاع میں پاکستان نیوی کا قائدانہ کردار

نامور فلسفی ہیگل نے ایک بار کہا تھا کہ ”I have yet to discover a strong nation with a painful past“ یعنی مجھے ابھی تک ایک ایسی مضبوط قوم کی تلاش ہے جو دردناک ماضی رکھتی ہو۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ لگن اور برداشت جیسے جذبے ہی قوموں کے عروج و زوال کا تعین کرتے ہیں۔ کچھ قومیں محض زندہ رہنے کے لئے جد و جہد کرتی ہیں جبکہ کچھ قومیں عظیم مقاصد کے حصول کے لئے

Read more

میں نے آئین بنتے دیکھا

کسی بھی ریاست ، حکومت ،سماج کی سیاسی ، سماجی ، انتظامی ، قانونی ، علمی و فکری سمیت معاشی ساکھ کی حیثیت اس ریاست میں موجود آئین و قانون کی حکمرانی سے جڑی ہوتی ہے ۔کیونکہ آج کے جدید ریاستی تصورات میں آئین و قانون کی حکمرانی کی بنیاد پر عالمی سطح پر ریاستوں کی درجہ بندی کی جاتی ہے ۔ ایسی جدید ریاستیں عمومی طور پر افراد یا کسی گروہ کے مقابلے میں آئین و قانون یا اداروں

Read more

احمدیوں کو مذہبی اقلیت قرار دینے کے 50 برس: ’آپ سوچیں کیا احساس ہو گا جب بچے کے سامنے باپ گھنٹوں مردہ حالت میں پڑا ہو‘

اگرچہ احمدی برادری کے خلاف مذہبی منافرت کا سلسلہ ایک طویل عرصے سے جاری تھا تاہم اس میں شدت آج سے لگ بھگ 50 برس قبل یعنی سات ستمبر 1974 کو اس وقت آئی جب پاکستان کی پارلیمان نے ایک آئینی ترمیم کے ذریعے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا۔ آج تک اس مذہبی اقلیت کو آئے روز قتل کی دھمکیوں اور عبادتگاہوں میں توڑ پھوڑ کا سامنا رہتا ہے۔

Read more

کتھا ایک دم توڑتے جزیرے کی

  اس نے پتے کی بیڑی کا کش لگاتے کہا ”وہ باغ ہے اس میں آم کے، جامن کے نیم کے پیڑ ہیں وہ ادھر نیبو کے درخت ہیں اور موتیے کے پودے بھی، موتیے کے برابر میں گلاب کی کیاری ہے، وہاں اس طرف پیپل کا پیڑ ہے جو میرے دادا کی عمر سے بھی بڑا ہے“ میں نے سامنے دیکھا جس طرف اس نے اشارہ کیا تھا ایک ویران و بنجر زمین تھی، جس میں دور ایک مردہ

Read more

1965 کی جنگ: جب پاکستانی فضائیہ نے انڈیا کے دس جنگی طیارے تباہ کیے

ٹھیک ساڑھے چار بجے آٹھ سیبر جیٹ طیاروں نے پشاور سے ٹیک آف کیا۔ وہ 11000 فٹ کی اونچائی تک گئے اور پھر نیچے غوطہ لگا کر درختوں کی اونچائی کی سطح پر اڑنے لگے۔ سارے سیبر کامیاب حملہ کر کے محفوظ نکل گئے اور انڈیا کے دس طیارے زمین پر ہی تباہ کر دیے گئے۔

Read more

کشمیری سیاست میں پاکستانی بیانیہ ’پچھلے دروازے سے داخل‘

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے پانچ سال بعد جب انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا اعلان ہوا تو بی جے پی کی قیادت نے کشمیر کے سیاست دانوں پر ’پاکستان نواز‘ ہونے کا الزام لگا دیا۔ انتخابی مہم کے دوران بعض امیدوار انڈیا اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کی بحالی کی وکالت بھی کر رہے ہیں۔

Read more

لاہور کی فضا میں ایک بہادر ہندوستانی پائلٹ کی ہلاکت – پہلا حصہ

کہانی کے ہیرو سید نذیر احمد جیلانی (ائر کموڈور ریٹائرڈ) سے میرا غائبانہ تعلق 24 ستمبر 1988 کو اس وقت ہو گیا تھا، جب میں نے انجینئرنگ کرنے کے بعد ، پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر میں بطور فلائنگ آفیسر رپورٹ کی اور جیلانی صاحب کے بیٹے سید مختار جیلانی میرے سینیئر بنے۔ یہ اور بات کہ میں اور پوری پاکستانی قوم بالخصوص تمام لاہوری، بزرگ جیلانی صاحب کے 1965 کی اُس سہ پہر سے مقروض ہیں، جس کا

Read more

پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ’سنگل ڈیجٹ تک کمی‘ کے حکومتی دعووں کی حقیقت کیا ہے؟

وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کے دن وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ‘مہنگائی کا بوجھ آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہے‘ لیکن کیا پاکستان میں مہنگائی واقعی کم ہوئی ہے؟ حکومتی اعداد و شمار کو سامنے رکھتے ہوئے بی بی سی نے ماہرین معیشت سے اس بارے میں مزید جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

لاہور کی مصروف شاہراہ پر دن دہاڑے ہونے والا قتل جس کے تانے بانے انڈر ورلڈ کی نسل در نسل دشمنی سے ملتے ہیں

اس واردات کی ایف آئی آر اور لاہور پولیس کے بیان کے مطابق لاہور جیسے شہر میں دن دھاڑے پیش آنے والا قتل کا یہ واقعہ کوئی عام جرم نہیں تھا بلکہ اس کے تانے بانے شہر کی انڈر ورلڈ کی دہائیوں پرانی دشمنی سے جا ملتے ہیں جس میں اب تک کئی افراد قتل ہو چکے ہیں۔

Read more

قندھار ہائی جیکنگ پر سیریز اور ’نام‘ کا تنازع: ’لوگ سوچیں گے IC 814 ہندوؤں نے ہائی جیک کی تھی‘

سوشل میڈیا پر صارفین کا الزام ہے کہ فلم میکر انوبھو سنہا نے ویب سیریز IC 814 میں جان بوجھ کر حقائق کو تبدیل کیا اور اس سیریز کو پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔

Read more

پنڈی جو اک شہر ہے۔ 4۔

انور مسعود کی پنجابی شاعری کا معیار اکبر کے فتح پور سیکری کے بلند دروازے سا ہے۔ زبان و بیاں کی بات ہو تو ”جہلم دے پل تے“ جیسی نظم کا مقابل نہیں لایا جا سکتا۔ میری رائے میں اردو کے مقابلے میں پنجابی میں انہوں نے سنجیدہ موضوعات کو بھی خوب خوب برتا۔ ذرا یہ مصرعے ملاحظہ ہوں۔ ع۔ الہڑ شیں مٹیاراں ورگی چڑتل کہیڑا چہلے۔ ع۔ نی کاہدا چامل چڑھیا جے کیوں ہاسے ڈھل ڈھل پیندے جے اس

Read more

سارک: جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم اور پاکستان کا کردار

تعارف: سارک (SAARC) یعنی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم، جنوبی ایشیا کی آٹھ ریاستوں پر مشتمل ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا مقصد اقتصادی، سماجی، اور ثقافتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ 8 دسمبر 1985 کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔ اس تنظیم میں شامل ممالک بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان، سری لنکا، اور افغانستان ہیں۔ سارک کا مقصد ممبر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور ترقی کو بڑھاوا دینا ہے

Read more

بارڈر سے مائکرو فکشن – تین کہانیاں

1- جان بچانے کی خاطر جب یہ واقعہ پیش آیا، مجھے اُس پہاڑی سرحدی چوکی پر تعینات ہوئے ایک ماہ گزر چکا تھا۔ چوکی بلند پتھریلے پہاڑ کی ڈھلان پر بنائی گئی تھی۔ پوسٹ سے کوئی تین سو گز نیچے خشک برساتی نالہ تھا جس کا پاٹ کئی سو گز تھا۔ اس میں جابجا چھوٹے بڑے پتھر تھے۔ ہماری پوسٹ کے سامنے، نالے کے پرلے کنارے سے ایک ٹیکری بتدریج بلند ہوتی چلی گئی تھی۔ اس ٹیکری پر لگ بھگ

Read more

ایک انڈین لڑکی کے ساتھ لاہور میں کیے گئے سفر کی روداد

چندر گُپت موریا، اور گُپت روگ کی یاد دلاتی، کنیکا گُپتا سے میں نے سب سے پہلے اُس کے نام کا مطلب پوچھا۔ ” اس کا مطلب ہوتا ہے ایٹم، بالکل چھوٹا سا دانہ نہیں ہوتا جیسے“ ” ہاں ہاں ایٹم کا تو پتہ ہے مجھے“ ” یہ کنِک سے نکلا ہے، ہندی میں کسی چیز کے چھوٹے سے زرے یا دانے کو کنِک کہتے ہیں“ میں نے مال روڈ پہ پھیلی ہوئی دھند میں سے دہلی کی مماثلتیں تلاش

Read more

جامعہ کشمیر ہی کیوں؟

  جامعات کی اہمیت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”کسی بھی معاشرے میں حریت فکر کی پیمائش کا پیمانہ اس معاشرے کی جامعات ہوا کرتی ہیں اور اگر جامعات ہی میں حریت فکر کا راستہ مسدود ہو جائے تو پھر پورا سماج ٹھٹھر کر رہ جاتا ہے“ ۔ اندھیرے کے باوجود ہمارے پاس اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے کچھ ادارے ایسے بھی ہیں جو جگنوؤں کی مانند کہیں کہیں ٹمٹماتے نظر آتے ہیں ’جن کی موجودگی بلاشبہ ملکی

Read more

نجکاری، غیر ضروری اداروں کا خاتمہ اور ’رائٹ سائزنگ‘: حکومت پاکستان کا اربوں روپے کی بچت کا منصوبہ کیا ہے؟

حکومت کے اس منصوبے پر بی بی سی نے جن سیاسی، آئینی اور قانونی ماہرین سے بات کی، ان کا یہ کہنا ہے کہ یہ اصلاحات 14 برس قبل اس وقت ہو جانی چاہیے تھیں جب ملک کی پارلیمنٹ نے آئین میں 18ویں ترمیم کی منظوری دی تھی تاہم ان کے مطابق ابھی آئی ایم ایف کی کڑی شرائط اور خزانے میں پیسہ نہ ہونے کی وجہ سے حکومت نے یہ اقدام اٹھایا۔

Read more

ہمارے گناہوں کی سزا کب ختم ہوگی – مکمل کالم

آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جا گری، 29 افراد جاں بحق۔ Balochistan rocked by violence as multiple attacks claim more than 50 lives; 21 terrorists killed۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 30 اگست کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے سے ہٹا دیا جہاں اُس سے اگلے 37 مہینوں میں سات ارب ڈالر کے مالی کُمک کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع تھی۔ یہ تین خبریں ہیں جو گزشتہ چند دن کے اخبارات میں شائع ہوئیں

Read more

پاکستان میں امریکہ اور چین کے امکانی مشترکہ مفادات

میں اپنی گزارشات عرض کرنے سے قبل ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار سکالرز واشنگٹن کے ایشیاء پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین، چائنہ رینمن یونیورسٹی کے پروفیسر جو، پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد مگسی، یو سی پی کے شعبہ سیاسیات کے سربراہ ڈاکٹر وحید خان، فاسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر رضا زیدی، خضر گوندل، امجد محمود، گوہر بٹ، جاوید فاروقی، خاور عباس، گوہر علی، کنسلٹنٹ ایسٹ ویسٹ انسٹیٹیوٹ برسلز ظفر مہدی، سی پیک اسکالر اقرا فضل اور دیگر

Read more

پاکستانی

1947 میں میرے والدین اور ان کے والدین ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے اور ہم پاکستانی کہلانے لگے۔ پاکستان ہی ہماری پہچان تھا۔ پھر وقت بدلنے لگا صوبائیت پرستی کو ہوا دی جانے لگی اور بنگلہ دیش بن کر پاکستان سے جدا ہو گیا۔ ان کے اپنے خدشات تھے اعتراضات تھے اور نفرتیں تھی۔ ہمیں وہیں سے سنبھل جانا چاہیے تھا۔ پر ہم وہ قوم نہیں ہیں جو پہلی غلطی سے سیکھ سکیں۔ پاکستان کے مختلف حصوں

Read more

سوشل میڈیا پر نظم شیئر کرنے پر پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دو طلبہ کے خلاف توہینِ مذہب کے مقدمات درج

خاتون سٹوڈنٹ رہنما کے بھائی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ’فیس بُک پر پوسٹ کے بعد میری بہن اور ہمیں دھمکیاں ملنا شروع ہو گئیں، لوگ ہمارے آبائی علاقے میں جمع ہو جاتے اور نعرے بازی کرتے۔‘

Read more

ماضی کی سہانی یاد والی پرانی ہٹ فلمیں انڈین سنیما پر پھر سے کیسے دھوم مچا رہی ہیں؟

اس برس بالی وڈ نے جو فلمیں ریلیز کی ہیں ان کا تعلق مختلف جنریشنز سے ہے۔ اس میں 90 کی دہائی کی رومانوی فلمیں ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ اور ’ہم آپ کے ہیں کون‘ کے ساتھ ساتھ ایکشن فلمیں ’میں کھلاڑی تو اناڑی‘ اور ’بازی گر‘ کو بھی پھر سے ریلیز کیا گیا ہے۔

Read more

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

Read more

آزادی کیا ہے؟

آزادی کا دن ہمیشہ کی طرح آیا اور گزر گیا۔ کسی نے پرچم لہرا کر، کسی نے ترانے بجا کر اور کسی نے خاموشی سے اس دن کو منایا۔ اس کے ساتھ ہی ہر طرف یہ بحث ہوتی رہی کہ ہم آزاد ہیں یا نہیں۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آزادی آخر ہے کیا؟ آزادی ایک بنیادی تصور ہے جو عام طور پر افراد کی غیر ضروری روک ٹوک یا جبر کے بغیر عمل کرنے، سوچنے اور اظہار

Read more

بقا کی کشمکش اور اداروں کی بے توقیری!

سابق سفارتکار توقیر حسین اپنے حال ہی میں شائع ہونے والے مضمون میں رقم طراز ہیں کہ ’پاکستان کا سیاسی جسد عشروں کی آمرانہ اور جمہوریت کی بگڑی ہوئی شکل میں نیم جمہوری حکمرانی کے باعث اندر سے کھوکھلا ہو چکا ہے۔ قومی ادارہ جاتی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ قومی اداروں کی شکست و ریخت کا ہی نتیجہ ہے کہ ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی اور معاشی و معاشرتی استحکام مفقود ہو چکے ہیں‘ ۔ قومی

Read more

سٹریٹیجک سفارتی خودمختاری یا ’مغرب کو خوش کرنے کی کوشش‘: مودی کا ماسکو کے بعد یوکرین کا دورہ کیوں اہم ہے؟

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی یوکرین کا دورہ کر رہے ہیں جس سے کچھ ہی ہفتے قبل انھوں نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے روس میں ملاقات کی تھی۔ مودی کا یہ حالیہ دورہ اس لیے اہمیت کا حامل ہے کیوں کہ یوکرین اور چند مغربی ممالک نے جولائی میں ان کے روس کے دورے پر شدید ردعمل دیا تھا۔

Read more

کملا ہیرس: امریکہ کے صدارتی الیکشن میں پہلی سیاہ فام خاتون امیدوار، جو اپنے آپ کو محض ’امریکی‘ کہنا پسند کرتی ہیں

کملا ہیرس امریکہ کی صرف پہلی خاتون نائب صدر ہی نہیں بلکہ ان کے والدین کے جمیکا اور انڈیا سے تعلق کی وجہ سے وہ پہلی سیاہ فام شخصیت بھی ہیں جو امریکہ کے نائب صدر کے عہدے پر فائز رہیں۔

Read more

وزارت امور کشمیر اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی

حکومت پاکستان نے معاشی بحران کی صورتحال میں انتظامی اخراجات کم کرنے کی غرض سے 5 وفاقی وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پہ یہ فیصلہ کیا گیا اور 5 وزارتوں میں اصلاحات سے متعلق بتایا گیا جن میں کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان، اسٹیٹس اینڈ فرنٹیئر ریجنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن اینڈ نیشنل ہیلتھ سروسز شامل ہیں۔ اجلاس

Read more

جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں

  کورونا کے بعد اب منکی پاکس کا خطرہ منڈلانے لگا۔ لوگ ذہنی پریشانیوں کا شکار ہیں۔ کہیں تو سیلاب، کہیں ہیٹ سڑوک، کہیں آسمانی بجلیاں تو کہیں زلزلے شاید زمین اب انسانوں سے تنگ آ چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم معاشی، معاشرتی مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔ اخوت، بھائی چارہ، اخلاص ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم ایک قوم بننے کے بجائے علاقائی، قبائلی تفریق میں تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں۔ حالانکہ

Read more

کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔

Read more

’چائے بیچنے والا کروڑ پتی بن گیا‘: انڈین پنجاب کے مبینہ منشیات فروش جنھوں نے جیل میں بھی پولیس کے ناک میں دم کر رکھا ہے

جن تین منشیات سمگلروں کو آسام بھیجا گیا، ان میں بلوندر سنگھ عرف بلا حویلیاں کے علاوہ اکشے چھابڑا اور ان کے ساتھی جسپال سنگھ گولڈی بھی شامل ہیں۔

Read more

ایک پرانا کالم!

(یہ کالم کوئی ساڑھے سات ماہ قبل 2 جنوری 2024 کو شائع ہوا تھا۔ تب اس کا عنوان تھا۔ ”9 مئی! دھند گہری ہو رہی ہے۔“ قندِ مکرر کے طور پر وہی پرانا کالم پیش خدمت ہے اس سوالیہ تجسس کے ساتھ کہ ”کیا دھند چھٹنے لگی ہے؟“) *** *** 9 مئی کی منصوبہ بند غارت گری پر مسلح افواج کا ردّعمل قطعی، غیر مبہم اور دو ٹوک تھا۔ کہا گیا ”یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب ہے۔ سیاست کا

Read more

ظلم و جبر کی بدترین صورتحال میں مقبوضہ کشمیر اسمبلی الیکشن کی حیثیت

مقبوضہ جموں وکشمیر اسمبلی کے الیکشن ایسی صورتحال میں کرانے کا اعلان کیا گیا ہے کہ جب مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں، اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق پر امن، منصفانہ طور پر حل کرنے کا مطالبہ کرنے والی تمام آزادی پسند جماعتوں کے رہنما مختلف الزامات میں سالہا سال سے جیلوں میں قید ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ہٹ دھرمی، دھونس کی مخالفت اور مذمت کرنے پر گرفتار اور قید کر دیا جاتا

Read more

مکالمے کو فروغ دیں، جذباتی فیصلے نہ کریں

ساٹھ کی دہائی میں ہمارے گاؤں کے ایک نوجوان نے اپنی برادری کے ایک بندے کو قتل کر دیا تھا جس کی بنا پر اسے عمر قید کی سزا ہو گئی۔ اس کا باپ گاؤں کا ایک بڑا اور خوشحال زمیندار تھا جس کے بیلوں کی جوڑی پورے علاقہ میں مشہور ہوا کرتی تھی۔ نوجوان مختلف جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹتا رہا۔ اس دوران اس کے والدین اسے ملنے جیل جایا کرتے تھے۔ قیدی سے ملاقات ایک بڑا

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان بٹا قبیلہ جو اپنوں سے بچھڑنے کے ’درد‘ کا اظہار موسیقی سے کر رہا ہے

تقسیم برصغیر کے بعد شینا بولنے والے درد قبائل کئی علاقوں میں بٹ کر رہ گئے جن میں سے انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے سرحدی قصبہ گُریز میں چھوٹی سی آبادی اب موسیقی کے ذریعے سرحدیں پھلانگ رہی ہے۔

Read more

پروفیسر خورشید احمد کی تصنیف: ’یادیں ان کی، باتیں ہماری‘

پروفیسر خورشید احمد ماہر اقتصادیات، انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد اور اسلامک فاؤنڈیشن برطانیہ کے بانی چیئرمین، جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی قائدین میں شمار ہوتے ہیں۔ پروفیسر صاحب نے اسلام، تعلیم، عالمی اقتصادیات اور اجتماعی اسلامی معاشرے کے حوالے سے بہت سا کام کیا۔ دوران تعلیم پڑھنے کے ساتھ ساتھ ذاتی لائبریری میں اچھی اچھی کتب جمع کرنے کا شوق بھی رہا اور طالب علمی کے زمانے ہی سے ان کے پاس اچھی خاصی لائبریری رہی ہے اور

Read more

عظمیٰ گل کی کتاب ’اسیرِ وفا‘ کی تقریبِ رونمائی

عظمیٰ گل کئی برسوں سے ایک قومی اخبار میں کالم لکھ رہی ہیں۔ حال ہی میں ان کے ان کالموں کا مجموعہ ’اسیرِ وفا‘ کے نام سے شائع ہوا ہے۔ فیکٹ فورم کے زیرِ اہتمام، اکیڈمی ادبیات پاکستان میں کتاب کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سفارتکار عبدالباسط صاحب نے صدارت کی۔ حاضرین کی ایک بڑی تعداد میں جہادِ کشمیر اور افغانستان سے منسلک معروف شخصیات، ممتاز دانشور اور صحافی شامل تھے۔ ایک شاندار تقریب کے انعقاد پر

Read more

’بچپن میں ٹوکری میں ڈال کر چھوڑ دیا، معلوم نہیں وہ سکھ ہیں، ہندو یا مسلمان‘

ہندوؤں اور سکھوں کے لیے انڈیا اور مسلمانوں کے لیے پاکستان، اس تقسیم کے دوران ہونے والی ہجرت کے دوران فرقہ وارانہ فسادات پھوٹ پڑے۔ پنجابی لوگ تقسیم کے اس دور کو ہالے کہتے ہیں۔ جس کے دوران ڈیڑھ کروڑ لوگ بے گھر ہوئے اور 10 لاکھ لوگ مارے گئے۔

Read more

جسوین سانگھا: منشیات فروشی کے انڈر گراؤنڈ نیٹ ورک کی ’کیٹامین کوئین‘ جن کا گھر ’منشیات کی منڈی‘ تھا

فرینڈز ٹی وی شو میں ایک اہم کردار ادا کرنے والے میتھیو پیری کی موت نے اُن کے فینز کو شدید صدمہ پہنچا تھا مگر اُن کی وفات کے بعد کیٹامائن کے بارے میں متعدد خبروں کو اُن سے جوڑا گیا، کہ میتھیو کی موت منشیات کی وجہ سے ہوئی۔

Read more

المیہ تمثیل کے آخری ایکٹ کا پہلا منظر

انسانی تاریخ کی تمثیل دو دھاروں کی کشمکش سے عبارت ہے، طاقت اور محبت۔ طاقت نے وسائل پر قبضے ، فیصلہ سازی کے اختیار، اقتدار کے تام جھام، اونچ نیچ کی دیواروں، تفرقے، نفرت، تقلید اور جہالت کے ہتھیار ایجاد کئے ہیں۔ محبت نے پیداوار، علم، تخلیق، تعمیر، ہمدردی، احساس ، جذبوں کی سانجھ اور ذوق جمالیات کی مدد سے طاقت کی آندھیوں کا مقابلہ کیا ہے۔ ذہن انسانی کی دو اہم ترین ایجادات زبان، اور انصاف ہیں جن کے

Read more

سکردو کا محاصرہ: وہ شہر جس پر قبضے کے لیے انڈیا اور پاکستان نے چھ ماہ تک جنگ لڑی

چونکہ سکردو سٹریٹیجک اعتبار سے اہمیت کا حامل بھی اس لیے پاکستان اور انڈیا دونوں کے لیے اس پر کنٹرول حاصل کرنا بہت ضروری ہے۔ سنہ 1947 میں میجر ولیئم براؤن گلگت سکاوئٹس کے برطانوی کمانڈر تھے جو ایک ایسی بغاوت کا حصہ بنے جس کے نتیجے میں پاکستان کو ریاست جموں و کشمیر کا ایک بڑا حصہ بنا کوئی گولی چلائے مل گیا۔

Read more

کشمیر میں ریلوے ٹریک کا نیا پل جو ایفل ٹاور سے بھی 35 میٹر اونچا ہے

دنیا کا سب سے اونچا ایک محراب والا ریلوے پل پہلی بار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو ملک کے دیگر حصوں سے ٹرین کے ذریعے جوڑنے کے لیے تیار ہے۔ جموں کے ضلع ریاسی میں دریائے چناب پر پل کو مکمل کرنے میں انڈین ریلوے کو 20 سال سے زیادہ کا وقت لگا۔

Read more

قیام پاکستان، قائد اعظم کی قیادت میں عوامی جدوجہد کا سیاسی کارنامہ

14 اگست 2024 کو مملکت پاکستان کا 77 واں یوم آزادی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جو لوگ پاکستان کے وجود کے 77 سال کے ہی نہیں بلکہ اس سے پہلے تقریباً ایک سو سال کے حالات و واقعات سے آگاہ ہیں، وہ تمام تر خرابیوں، کوتاہیوں کے باوجود پاکستان کے وجود کی اہمیت و افادیت کا ادراک رکھتے ہیں۔ 1857 کی فیصلہ کن لڑائیوں کے بعد جب غیر منقسم ہندوستان پہ

Read more

کولکتہ ریپ کیس: جب پولیس نے ’ٹوٹے ہوئے بلیوٹوتھ‘ سے ملزم کا سراغ لگایا

کولکتہ میں ہسپتال کی ایک ڈاکٹر کے ریپ اور قتل کے بعد سے شہر کے حالات کشیدہ ہیں۔ ریاست کے دیگر ہسپتالوں میں بھی ڈاکٹرز احتجاج کر رہے ہیں اور متاثرہ خاندان کے لیے انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

Read more

فیض حمید کا کورٹ مارشل: آئی ایس آئی کے سربراہان ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کی زد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں خفیہ ادارے انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ کی نہ صرف تعیناتی خبروں کی زینت بنتی ہے بلکہ اس عہدے پر کام کرنے اور ریٹائرمنٹ کے بعد بھی تنازعات کا سلسلہ تھم نہیں پاتا۔

Read more

دریائے یانگسی کی تین گھاٹیاں اور ہماری سیاست

دریائے یانگسی چین کے جنوب مغرب میں تبت کی سطح مرتفع سے نکل کر 6300 کلومیٹر دور چین کے مشرقی سمندر میں گرتا ہے۔ دنیا کے اس تیسرے طویل ترین دریا سے سیراب ہونے والے زرخیز خطے چین کی جی ڈی پی کا 20 فیصد حصہ ہیں۔ چینی رہنما سن یات سن نے اس دریا پر بند باندھ کر چین کی معیشت بدلنے کا خواب دیکھا تھا۔ 1994 ءمیں تین گھاٹیوں سے منسوب ڈیم کی تعمیر شروع ہوئی۔ 31 ارب

Read more

ماؤں کی محبت میں جنگجو ریاستی بیانیے بہہ گئے

آج وارث شاہ، پنجاب کی دو ماؤں کی زبانوں میں بول اٹھا ہے۔ امرتا پریتم کے پنجاب میں نیرج چوپڑا اور ارشد ندیم کی ماؤں نے امن، محبت اور بھائی چارے کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ پنجابیوں کے دلوں میں بابا فرید اور گرو نانک کا انسانیت اور امن کا پیغام زندہ جاوید ہے۔ یہ بھی ثابت ہوا کہ مادھو لال حسین، بلے شاہ اور وارث شاہ کا انسان دوستی،

Read more

مسئلہ کشمیر کے تاریخی حقائق اور کچھ گمراہ کن مغالطے

ہمارے عزیز دوست، صاحب رائے، اور ممتاز دانشور نے تحریر فرمایا ہے کہ انیس سو سینتالیس میں لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائد اعظم کو کشمیر میں رائے شماری کی تجویز دی تھی جو کہ قائد اعظم نے ٹھکرا دی تھی، یہ بات معاملے کے سیاق و سباق کے لحاظ سے درست اور منطقی نہیں ہے کیونکہ کشمیر میں رائے شماری کی تجویز لیاقت علی خان کے دور میں آپریشن بیری پتن جس کا تفصیلی ذکر آگے آئے گا کے دوران

Read more

تجدید نو۔ 14 اگست

  برطانوی مملکت سے 77 سال پہلے 15 اگست 1947 کو ہمیں آزادی کا سورج دیکھنا نصیب ہوا۔ اس دن اقوام عالم میں ایک نیا ملک معرض وجود میں آیا جس کو پاکستان کا نام دیا گیا۔ آج شاعر مشرق علامہ اقبال کے اس خواب کو تعبیر مل رہی تھی۔ جس میں انہوں نے مملکت پاکستان کو متحدہ انڈیا میں مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل ایک علیحدہ ریاست دیکھا تھا۔ بعد میں 14 اگست کو یوم آزادی قرار دے دیا

Read more

آمریت کے بطن سے جمہوریت کا جنم

گزشتہ دنوں میں نے ان ہی سطور میں عرض کیا تھا کہ موجودہ حکمرانوں کو تقریباً وہی مسائل در پیش ہیں، جو نصف صدی پہلے کے حکمرانوں کو در پیش تھے مگر وہ اپنے پیشروؤں کی ناکامیوں سے سبق نہیں سیکھتے۔ میں نے اس تناظر میں نے ایوب خان کی ناکامیوں کا ذکر کیا تھا۔ ان ناکامیوں کے ساتھ ایوب خان کے کچھ کارنامے بھی ہیں، جن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کارناموں میں آزاد کشمیر میں

Read more