معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کی مبینہ جبری گمشدگی کی تحقیقات میں ’کوئی پیشرفت نہیں‘

سندھ کی معروف کاروباری شخصیت ایاز مہر کو لاپتہ ہوئے ایک ہفتہ گزر چکا ہے مگر پولیس کے مطابق مبینہ جبری گمشدگی کے اس مقدمے میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے۔

Read more

’ہمارے پاکستان‘ میں پارلیمنٹ کو بالادست کیا جائے

سکیورٹی امور پر ’ان کیمرا‘ بریفنگ کے دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’پرانے اور نئے پاکستان کی بحث چھوڑ کر ہمیں ہمارے پاکستان کی بات کرنی چاہیے‘ ۔ سرکاری ذرائع سے یہ خبر سامنے آنے کے بعد ، اس ایک فقرے سے ملکی سیاست کا بڑا نقشہ بنانے کے لئے نت نئے تبصرے کیے جا رہے ہیں اور قیاس کیا جا رہا ہے کہ فوجی سربراہ نے سپریم کورٹ کے ساتھ جاری موجودہ تنازعہ میں

Read more

آرمی چیف کا قومی اسمبلی میں خطاب: ’ہمارے پاکستان‘ کے بیان کا مطلب کیا ہے؟

پاکستان میں موجودہ غیر یقینی سیاسی صورتحال اور حکومت اور سپریم کورٹ کے مابین پنجاب اور خیبر پختونوا میں الیکشن کی تاریخ اور عدالتی اصلاحات کو لے کر چل رہی کشمکش کے دوران، آرمی چیف کے اس بیان کو خاصی اہمیت سے دیکھا جا رہا ہے اور ہر طبقہ اور سیاسی جماعت اپنی مرضی کے معنی تلاش کر رہی ہے۔

Read more

سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ

کشمیر ہائی کورٹ کے ایک وزیراعظم کو بغیر کوئی کیس چلائے پہلی پیشی پر ہی نا اہل کر دینا اور پھر سپریم کورٹ کا اس کی اپیل فوری خارج کر دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کے ووٹوں اور بھاری الیکشن اخراجات سے منتخب شدہ عوامی نمائندوں کی کیا حیثیت ہے۔ پھر قوم جمہوریت کے لئے کیوں جدوجہد کرے اور الیکشن کے لئے اپنے خون پسینے کی کمائی کیوں حرام کرے۔ عدالتوں کی عزت ہے اور پارلیمان

Read more

تاریخ سے چنندہ’ آئینی لطیفے‘ (مکمل کالم)

اللہ کی شان ہے کہ آج ہم اپنی آنکھوں سے ان لوگوں کو آئین کا مرثیہ پڑھتا ہوا دیکھ رہے ہیں جنہوں نے کبھی آئین کی کتاب ہی کھول کر نہیں دیکھی تھی۔ اللہ تبارک و تعالیٰ کا شکر ہے کہ یہ معجزہ ہم نے اپنی زندگی میں دیکھ لیا ورنہ شاید معجزوں پر ہمارا ایمان ڈگمگا جاتا۔ ڈیوڈ ہیوم نے معجزوں کے بارے میں کہا تھا کہ ایک غیر متوقع واقعہ کو صرف اس صورت میں معجزہ سمجھا جاسکتا

Read more

پاکستانی دستور کی گولڈن جوبلی

پاکستان کی سیاسی تاریخ بنیادی طور پر دستور سازی اور دستور شکنی کی تاریخ ہے۔ جب دل چاہا دستور بنایا گیا اور جب کوئی رکاوٹ محسوس ہوئی تو اسی دستور کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ اگر قائد اعظم کی حیات میں ہی دستور تشکیل پا جاتا تو شاید قوم کی ابتدائی تین دہائیاں بھی سکون سے گزر جاتیں اور ملک بھی دولخت نا ہوتا۔ پاکستان کے دستور کی تشکیل کا سفر 10 اگست 1947 سے شروع ہوا

Read more

اوپر ایک خدا بھی ہے!

محفوظ کیا گیا فیصلہ آخر کار سنا دیا گیا اور اس فیصلے سے بلا شبہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہو گیا۔ ناخداؤں کے دلوں کے ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے یہ فیصلہ سن کر۔ وفاقی کابینہ نے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم تین رکنی بینچ کو نہیں مانتے آپ فیصلہ مانیں یا نا مانیں فیصلے پر عمل درآمد کرنا ہو گا ورنہ توہین عدالت ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف صاحب نے عدالت عالیہ کے خلاف سخت الفاظ

Read more

مسٹر انڈیا میں ستیش کوشک کے کردار ’کیلنڈر‘ کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے کیسے ہے؟

’کیلنڈر کھانا دو‘ فلم کا مشہور ڈائیلاگ بن گیا۔ اس کردار کا نام کیلنڈر ستیش کوشک نے رکھا تھا اور اس کا تعلق پاکستان اور جنرل ضیا الحق سے بھی ہے۔

Read more

شرمین عبید ’سٹار وارز‘ کی پہلی خاتون ہدایتکار: ’میں نے اپنی زندگی اصل ہیروز سے ملتے ہوئے گزاری‘

ہالی وڈ پروڈکشن کمپنی لوکس فلم نے معروف سیریز ’سٹار وارز‘ کی تین نئی ایکشن فلموں کا اعلان کیا ہے جس میں سے ایک آسکر جیتنے والی پاکستانی ہدایتکار شرمین عبید چنوئے ڈائریکٹ کریں گی۔

Read more

4 اپریل: مقتلوں میں فاتحہ خوانی کا دن

پاکستان میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر وزارت عظمیٰ کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے قومی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل پر 44 برس بیت گئے۔ بھٹو صاحب کو 3 اور 4 اپریل 1979 کی درمیانی رات جیل قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے علی الصبح 5 بجے کی بجائے دو بجے ہی راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا۔ بھٹو صاحب کو رخصت ہوئے نصف صدی ہونے کو آئی، پاکستان کے

Read more

بھٹو کی پھانسی اور فوجی عدالت میں ہماری طلبی

اخبار کی نائٹ شفٹ کر کے دیر سے یعنی علی الصبح گھر پہنچا اتنی دیر سے گھر پہنچنے کی وجہ یہ تھی کہ تھی شاید آج رات کوئی بڑی خبر آنے والی ہے دفتر سے بار بار اسلام آباد میں نمائندے کو فون کر کے پوچھا جاتا تھا کہ کیا اڈیالہ جیل میں کوئی خاص سرگرمی تو نہیں ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے لیڈروں خاص کر غلام مصطفے ’جتوئی اور عبد الحفیظ پیرزادہ کو متعدد رپورٹرز نے فون کیے

Read more

مرکنڈے کاٹجو: پاکستانی سیاستدانوں اور سپریم کورٹ پر متنازع تبصرے کرنے والے سابق انڈین جج کون ہیں؟

نواز شریف، مریم نواز اور پی ڈی ایم پر ذاتی حملوں سے لیکر سپریم کورٹ کو قانونی مشورے دینے والے اور سیاسی تبصرے کرنے والے جسٹس مرکنڈے حالیہ دنوں میں کافی فعال اور متنازع رہے ہیں۔

Read more

جوڈیشل مارشل لا اور سیاسی پولرائزیشن

جوڈیشل مارشل لا کا کردار افسوس ناک حد تک سیاسی معاملات میں مداخلت کے لئے جانا جا رہا ہے، اور اس سے ملک میں جمہوریت کو کافی نقصان پہنچنے کا خطرات امڈ کر سامنے آئے ہیں۔ زیادہ تر سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا ماننا ہے کہ جوڈیشل مارشل لا کی حد سے تجاوز نے جمہوری عمل کو کمزور کیا ہے، جس سے جمہوری اداروں پر عوام کا اعتماد کھو دیا، اور استثنا کا کلچر پیدا کیا ہے جہاں طاقتور افراد

Read more

سنہ 1997 میں سپریم کورٹ میں ہوئی ہنگامہ آرائی

استاذی وجاہت مسعود گاہے اس بات کا شکوہ کرتے ہیں کہ آج کا طالب علم جغرافیہ، تاریخ اور سیاسی حرکیات سے عدم واقفیت رکھتا ہے۔ میں نے بھی بطور طالب علم ان کی تحریروں اور تجزیوں سے یہی بات اخذ کی ہے کہ وقت موجود میں جو عدم برداشت اور نفرت آمیز سوچ بڑھی ہے اس کے پیچھے یہی امر کارفرما ہے نوجوان سیاسی ورکر کے پاس صرف مطلوبہ سچ اور جزوی معلومات ہیں۔ اب میں اصل مدعے کی طرف

Read more

سپریم کورٹ کے اکھاڑے میں سیاسی دنگل

بدقسمتی سے ملکی سیاسی جنگ اس وقت سپریم کورٹ میں لڑی جا رہی ہے۔ بظاہر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اس معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں ناکام ہیں۔ اب چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کو سنانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تاہم اس دوران سامنے آنے والی پیش رفت سے سپریم کورٹ

Read more

خیالی پلاؤ سے خیالی میڈم ثنا تک

خبر یہ ہے کہ ایک طرف ہم لوگ وطن عزیز میں اب تک خیالی پلاؤ پکانے سے باہر نکل نہیں پا رہے تو دوسری طرف پڑوسی ملک نے ایک خیالی میڈم ثنا تخلیق کر ڈالی ہے۔ ہندستان نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے ملک کی پہلی نیوز اینکر تخلیق کر لی ہے۔ ثنا کی تخلیق کو الیکٹرانک میڈیا ہی نہیں بلکہ شوبز کی دنیا میں مصنوعی ذہانت کے کرشمات کی ابتدا کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ایک خیال

Read more

تہتر کا آئین غریب کی جورو

ان پچاس برسوں میں آئین کی چوکیدار عدلیہ نے ہی دو بار پی سی او کے ترازو میں آئین تول کے ردی کے بھاؤ بیچ ڈالا۔ پھر اسے بہت مشکل سے دونوں بار بولی میں واپس خرید کے جز دان میں باندھ کے چھینکے میں لٹکانا پڑا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

جمہوریت سے پیار، الیکشن سے انکار

پاکستان اس وقت کئی بحرانوں کی زد میں ہے۔ معاشی بحران جو بڑھتا جا رہا ہے۔ سیاسی بحران جو تھمنے کو نہیں آ رہا اور اب ایک آئینی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ چیف جسٹس جو آئین کے مطابق الیکشن کروانے کے متعلق اپنے ہی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں ان کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان کے اپنے ادارے کے اندر سے ان کے لئے کچھ ایسے حالات بنائے

Read more

کیا پاکستان کی پارلیمنٹ با اختیار ہے؟

‎ جدید دنیا کی مضبوط جمہوریتوں میں پارلیمنٹ کو سب سے اعلیٰ ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ وہاں اسے جدید ریاست میں تمام اداروں کی ماں کہا جاتا ہے اور ایک مشہور کہاوت ہے کہ ’اگر پارلیمنٹ دن کو رات کہنے کا فیصلہ کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا‘ ۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پارلیمنٹ کے ادارے پر کم توجہ دی گئی ہے اور عام طور پر ایک پریشان کن ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہم

Read more

”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میں بھی یہ طے کرنے کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کے دن کروانے کا فیصلہ کتنے ججوں کے حکم سے ہوا تھا۔اس سوال کو زیر غور لانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے لیا ازخود نوٹس ”واجب“ تھا یا نہیں۔قضیہ بہرحال ا±ٹھ کھڑا ہوا ہے۔ٹی وی سکرینوں پر ”ماہرین قانون“ کا انبوہ مذکورہ سوالات کی بابت توجیہات کے طومار باندھ رہا ہے۔میری دانست میں تاویلات کے

Read more

آٹھ اکتوبر کے انتخابات: ’اکتوبر تک ملک میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی‘

ہمارے ملکی دستور کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ انتخابات کا انتظام کرے اور اسے منعقد کروائے اور ایسے انتظامات کرے جو اس امر کے اطمینان کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمانداری، حق اور انصاف کے ساتھ قانون کے مطابق منعقد ہوں اور یہ کہ بد عنوانیوں کا سدباب ہو سکے۔ الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات قانون اور آئین کے تحت بوجوہ کروانے

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں: ‘میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنے گیا۔ وہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔ ‘کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟’ ‘ہاں۔’ ‘کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟’ ‘نہیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔’ ‘میں نے سوچا کہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ حالات ایسے موڑ

Read more

غلطی بانجھ نہیں ہوتی

منیر نیازی ہر اچھے تخلیق کار کی طرح اٹھتے اور گرتے پردوں کی تیز رفتار آنکھ مچولی میں روپ بہروپ کی حیرت میں ڈال دینے والی تمثیل تھے۔ ان کی لفظیات محبت کی نرم رو ہواﺅں میں جھکورے لیتی ہے، ان کا طرز احساس یاد کی باز آفرینی میں ڈوبی گہری اداسی سے عبارت ہے۔ منیر کی آرزو مندی میں ایک خوبصورت شہر کے امکان کی جھلک ہے ۔ اس کے شب و روز کا اشاریہ مرتب کریں تو وارفتگی

Read more

نواب آف بھوپال: جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

Read more

نطشے نے کیا کہا تھا؟ مکمل کالم

انقلاب روس کے بعد سزا پانے والے تین افراد کو جب جیل لے جایا جا رہا تھا تو تینوں نے ایک دوسرے سے پوچھا کہ انہیں کس جرم کی سزا ملی۔ پہلے شخص نے بتایا کہ ’میں فیکٹری دیر سے پہنچتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھ پر انقلاب اور پرولتاریہ کی فتح کو سست کرنے کا الزام لگایا۔‘ دوسرے نے کہا کہ ’میں وقت سے پہلے فیکٹری پہنچ جاتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھے اپنے ساتھی کارکنوں کی

Read more

پاکستان میں سیاسی بحران: کیا ملک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے؟

رسول بخش رئیس کا کہنا ہے کہ ’زمان پارک کا تصادم اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سیاسی اتحادیوں کی جانب سے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے بے دخل کرنے اور ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کے لیے ایک سال سے جاری مہم کا خاتمہ ہے۔‘

Read more

میری دھرتی میرے لوگ

11 مارچ کی شام پاک ٹی ہاؤس کا سارا ماحول ایک درد انگیز تاثر میں ڈوبا ہوا تھا۔ اردو ادب کو اپنے تخلیقی اور تحقیقی کاوشوں سے حد درجہ امیر کرنے والی شخصیت ساکت انداز میں سٹیج پر ڈاکٹر جعفر حسن زیدی، ڈاکٹر غلام حسین ساجد اور پروین ملک کے درمیان بیٹھی ہوئی تھی۔ یہ منظر آنکھوں کو بھگونے کے لیے کافی تھا۔ احمد سلیم کی حال ہی میں چھپنے والی اہم کتاب ”میری دھرتی میرے لوگ“ پر ایک بھرپور

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

جمعیت طلبا کا ٹانگ توڑ راج: محمد حنیف کا کالم

شاید جمعیت کے انقلابیوں اور بائیں بازو کے نوجوانوں میں یہ بات مشترکہ ہے کہ جوانی میں انقلاب آج آیا یا کل اور جب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر کسی کی طرح دھندے، پلاٹ اور گاڑی کے چکر میں ایسے پڑتے ہیں کہ پیٹ نکل آتا ہے۔

Read more

جمہوری اقدار: مڈل کلاس اور مغرب زدہ لبرلز

جنرل ضیاء الحق کے نوے دن ’مثبت نتائج‘ کے انتظار میں برسوں پر محیط ہو گئے۔ فوجی حکمرانوں کا عام انتخابات سے انکار تو قابلِ فہم ہے۔ جمہوری حکومتیں مگر چاہے کس قدر بھی بُری ہوں، عوام کے پاس جانے سے کنی کتراتے ہوئے اچھی نہیں لگتیں۔ پچھتر سالہ ملکی تاریخ میں کسی جمہوری حکومت کی طرف سے مختلف حیلوں بہانوں کی آڑ میں انتخابات سے فرار ایک ایسی تہمت ہے جو صرف موجودہ حکومتی اتحاد کے سر آئی ہے۔

Read more

کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟

آپ کہتے ہیں ووٹر کو ضمیر کی آواز پر کُھلے ذہن سے سوچ سمجھ کے اپنا نمائندہ چننا چاہیے۔ لیکن اسی ضمیر کی آواز پر منتخب ہونے والا نمائندہ اپنا ضمیر گروی رکھنے پر مجبور ہے۔ حالانکہ یہ سب کے سب صادق اور امین ہیں۔

Read more

قیادت کا بوجھ

سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں اخبار نویسوں کے ایک گروپ سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی، لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر وہ ان سے بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں تو پھر کچھ نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ شاید جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ اپنے سابق دوست جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ

Read more

متفقہ دستور کی حکایتِ بےکراں

بھٹو صاحب نے اقتدار سنبھالتے ہی دستورسازی کا عمل اور ساتھ ہی ساتھ اپنی عوامی طاقت کی ہیبت بٹھانا شروع کر دی تھی۔ اُنہوں نے قومی اسمبلی سے مارشل لا میں توسیع کی منظوری لے لی اور اُس کے بل بوتے پر قومی اسمبلی سے ایک عارضی دستور کی منظوری حاصل کر لی جو جمہوری تھا نہ پارلیمانی اور نہ وفاقی۔ حکومت اور اَپوزیشن کے درمیان ایک سمجھوتے کے نتیجے میں نئے آئین کے بنیادی اصول طے کرنے کے لیے

Read more

جمہوریت کا سفر اور پاکستان

اٹھارہویں صدی کی ابتدا میں برطانوی پارلیمنٹ، پاکستانی پارلیمنٹ کی طرح جاگیرداروں کے زیر اثر تھی۔ حق رائے دہی صرف 3 فیصد افراد کو حاصل تھا۔ مزدور، کسان اور نچلے طبقے کے افراد کو حق رائے دہی سے محروم رکھا گیا تھا۔ انگلینڈ کے صنعتی شہروں مانچسٹر، لیڈز، شفلیڈ، اور بریڈ فورڈ کی پارلیمنٹ میں کوئی نمائندگی نہیں تھی۔ ووٹوں کی خرید و فروخت عام تھی بلکہ دھاندلی دھونس کے تمام حربے استعمال کیے جاتے تھے۔ لیکن صنعتی دور کے

Read more

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں خواتین کا بول بالا، صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر خواتین منتخب

وکلا سیاست میں ہر برس خواتین اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور اس کی تازہ ترین مثال لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں دو خواتین کا منتخب ہونا ہے جہاں ایسوسی ایشن کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

دستور سازی پر اثرانداز ہونے والا خوں آشام واقعہ

1956 ء کے دستور میں صوبائی خودمختاری کا دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ ریلوے کا نظام بھی صوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ صدر اسکندر مرزا، جس نے دستور کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، وہ پارلیمانی نظام کے سخت خلاف تھا۔ اس نے ڈھائی سال میں چار وزرائے اعظم تبدیل کیے اور اکتوبر 1958 ء میں کمانڈر ان چیف کی ملی بھگت سے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس تحریک سے جڑے چند سوالات لوگوں کی جانب سے پوچھے جا رہے ہیں کہ یہ تحریک ہے کیا ہے اور اس میں ہوگا کیا؟ کون کیسے گرفتاری دے گا اور یہ گرفتاری ہو گی کیسے وغیرہ وغیرہ۔

Read more

آخر بھید پا لیا

میں اپنے ایک نظریاتی دوست انور بیگ کی دعوت پر پہلی بار امریکہ گیا تھا۔ وہ ان دنوں امریکہ میں ’پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘ کے صدر تھے۔ میں بھٹو صاحب کی دو سالہ قید سے رہا ہوا، تو انہوں نے نیویارک سے بہت لمبا فون کیا۔ آمریت کے خلاف بھرپور مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ آنے کی دعوت دی کہ یہاں آپ کے قدردان بڑی تعداد میں ہیں۔ اس وقت جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا نافذ

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی اور کتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات و واقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونکر سانحہ مشرقی پاکستان کا واقعہ رونما ہوا۔ اس پر حالیہ دنوں میں ایک شاندار کتاب معروف بزرگ صحافی، دانشور، ایڈیٹر، کالم

Read more

لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

آپ بیرون ملک کسی بھی پاکستانی کو مطمئن نہیں پائیں گے ان کو اپنی بے بسی کا مکمل احساس ہے۔ اس وقت اس ملک میں بھی مہنگائی کا بہت ہی شور ہے۔ ایسے میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مہنگائی میں عوام کو اخلاقی مدد سے محروم نہ کیا جائے اور ایک خاص بات جتنے بھی بڑے روزمرہ کی ضروریات کے سٹور ہیں ان پر تمام اشیا کی قیمتیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ وقتی حل تو

Read more

’قومی ترانہ‘ سے ’قومی پرچم‘ تک!

پرویز مشرف وہاں چلے گئے جہاں ہم سب کو جانا ہے۔ وہ منزل جسے کوچ نقارہ بجنے اور لاد چلنے سے پہلے ہر بنجارہ بھلائے رکھتا ہے۔ بے جان بدن کاٹھ کے کسی بوسیدہ تختے پر میلی سی چادر میں ہو یا قومی پرچم سے آراستہ آبنوسی تابوت کے اندر خوشبوؤں میں بسے کفن میں لپٹا ہو، دونوں منوں مٹی تلے دفن ہو جاتے ہیں۔ آگے کا سفر بڑا کٹھن ہوتا ہے۔ دنیا کے سب ٹھاٹھ باٹھ یہیں رہ جاتے

Read more

صحافیوں کی تاریخی جیل بھرو تحریک

میں ابھی اپنے دفتر میں داخل ہوا تو نیوز ایڈیٹر نے ٹیلیفون میرے آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ محمود شام صاحب کا آپکے لئے ٹیلیفون ہے میں نے بات کی تو شام جی نے کہا آپ کیلئے قرعہ نکلا ہے کل مولانا احتشام الحق کی جیکب لائنز والی مسجد سے گرفتاری دینی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے مگر مالک اخبار کو بتانا ہوگا اس کیلئے ارشاد راو سے کہا جائے کہ وہ ہمارے مالک کو فون کریں کیونکہ دونوں

Read more

قادیانی عبادت گاہ کے مینار اور بے بنیاد پروپیگنڈا

کراچی میں پریڈی اسٹریٹ صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے پاس قادیانی عبادت گاہ کے میناروں کو مسمار کرنے پر سوشل میڈیا پر مذہبی جنونیت، اشتعال انگیزی کا ڈھنڈورا پیٹ کر قادیانیوں کے قانونی و آئینی حقوق کی پامالی و استحصال کا ایک عام تاثر دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے علاوہ کچھ اور فورمز پر بھی اس قسم کے مضامین پڑھنے کو ملے جن کی وجہ غالباً حقائق سے لاعلمی ہے۔ اسی بنیاد پر 06 فروری 2023

Read more

میری زندگی میں دستوری تصورات کا گہرا عمل دخل

1956 ء کے آئین کے خالق وزیراعظم چودھری محمد علی چند ماہ بعد ہی مستعفی ہو گئے۔ مسلم لیگ نے ان سے پارلیمانی حمایت واپس لے لی تھی جس کے صدر عبدالرب نشتر تھے۔ یہ پہلا موقع تھا جب سیاسی اور حکومتی عہدے الگ الگ کیے گئے تھے اور اس کا کریڈٹ بھی چودھری محمد علی ہی کو جاتا تھا۔ اس علیحدگی کا فوری نتیجہ یہ برآمد ہوا کہ جناب عبدالرب نشتر اپنی ہی جماعت کے وزیراعظم کو ہدف تنقید

Read more

پاکستان کے کاٹھے انگریز

جب بھی کوئی طاقتور شخص فوت ہوتا ہے تو میں سوچتا ہوں کہ یہ بندہ فوت کیسے ہو گیا، یہ تو نہایت دبنگ آدمی تھا، اس کے آگے تو کسی کو دم مارنے کی مجال نہیں تھی، اپنے عروج کے وقت اس شخص کی زبان سے نکلا ہوا ایک ایک لفظ مقدس سمجھا جاتا تھا، اس کے ہر حکم کی تعمیل کی جاتی تھی، اس کا اختیار تھا جس کو چاہے زندان میں ڈال دے اور جسے چاہے پلاٹ اور

Read more

پاکستان میں معاشی بدحالی: کیا پاکستان ان مسائل سے کبھی نکل سکے گا؟

بی بی سی نے پاکستان کی سیاست اور معیشت سے تعلق رکھنے والے افراد سے سوال کیا کہ پاکستان اس نہج تک کیسے پہنچا، ان مسائل کا حل کیا ہے اور کیا پاکستان ان مسائل سے کبھی نکل سکے گا؟

Read more

الطاف حسن قریشی کی تصنیف۔ مشرقی پاکستان، ٹوٹا ہوا تارا: کتاب یا تاریخ نما

قیام پاکستان کے لیے جدوجہد کا اعزاز 30دسمبر 1906ء کو ڈھاکہ میں قائم ہونے والی کل ہند مسلم لیگ کو حاصل ہے۔ پھر برطانوی مقبوضہ ہند کے تمام صوبوں اور ریاستوں میں آزادی کے لیے سب سے زیادہ ذہنی و علمی یکسوئی کے ساتھ کوششیں، خطۂ بنگال کے مسلمانوں ہی نے کی تھیں۔ ان کاوشوں میں ہند کے دیگر علاقوں میں بسنے والے اسلامیان نے بھی اپنا حصہ ادا کیا۔ 14 اگست 1947ء کو قائد اعظم کی قیادت میں یہ

Read more

بلدیاتی نظام۔ عوام سے دھوکہ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں آج کل گرفتاریوں کے ساتھ الیکشن کی کافی ہاہا کار مچی ہوئی ہی۔ ہر سیاسی رہنما خود کو جمہوریت کا نمائندہ سمجھ کر اپنے طور پر اپنی مرضی کی جمہوریت لانے پر مصر ہے تو کہیں سیاست کی شرم و حیا کے چیتھڑے کرنے میں تبدیلی بخار کی وبا کے ڈبو اور عمو لن ترانیوں کے انجکشن سیاسی ماحول کی کثافت بڑھا رہے ہیں، اس درمیان ملکی معاشی ابتری اور شدید مالی مشکلات سے

Read more

جاگتی آنکھوں کے خواب

نیند میں دیکھے جانے والے خواب، آنکھ کھلتے ہی تحلیل ہو جاتے ہیں۔ بقول غالب تھا خواب میں خیال کو تجھ سے معاملہ جب آنکھ کھل گئی نہ زیاں تھا نہ سود تھا ایسا خواب اچھا ہو یا برا، انسان کچھ وقت اس سے کھیلتا، تاویلیں تراشتا، تعبیروں کے زائچے بناتا اور پھر بھول جاتا ہے۔ یہ خواب معمولاتِ حیات کی طرح کھِلتے مرجھاتے رہتے ہیں۔ اِس کے برعکس جاگتی آنکھوں کے خواب بڑے سخت جاں، بڑے پرفریب ہوتے ہیں۔

Read more

’مہاجر کیمپ‘ میں دستوری مسائل سے آگہی

بڑے بھائی کے نام باقاعدگی سے ماہنامہ ’ترجمان القرآن‘ آ رہا تھا جس کا ایک اچھا ذخیرہ گھر کے اندر موجود تھا جو اب مہاجر کیمپ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اس ماہنامے میں ان دنوں مولانا مودودی سورۂ یوسف کی ایک انتہائی اچھوتے انداز میں قسط وار تفسیر لکھ رہے اور بڑے اہم آئینی اور سیاسی نکات اٹھا رہے تھے۔ ان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے ہمہ گیر تصور، اسلامی نظام میں اقتدار کی حدود و قیود، شہریوں

Read more

ایسے ہوتے ہیں ”بیانیے“؟

شوخ، چنچل، خوبرو اور دِلربا ہونے کے باوجود جھوٹ، جھوٹ ہی رہتا ہے۔ اسے ’بیانیہ‘ کا معتبر نام دے دیا جائے تو بھی اس کی عمر بڑی مختصر ہوتی ہے۔ ستم یہ ہے کہ کوئی اِس کی جوانمرگی کا ماتم کرتا نہ تابوت کو کندھا دیتا ہے۔ سچ بھلے خوبرو اور جامہ زیب نہ ہو، اپنے جوہر میں بڑی توانائی رکھتا ہے۔ دیر سویر، تقویمِ وقت کی کوکھ سے ایک ایسا لمحہ ضرور پھوٹتا ہے جب جھوٹ آخری ہچکی لیتا

Read more

پاکستان میں بجلی غائب مگر میمز گیم آن: ’آئی ایم ایف والے پاکستان کا میٹر اتار کر لے گئے ہیں‘

پاکستان میں مہنگائی کا مسئلہ ہو، کرکٹ ٹیم انڈیا سے میچ ہار جائے، پیٹرول کی قیمتیں بڑھ جائیں یا کووڈ کی وبا کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن لگ جائے، یا ملک بھر کی بجلی بند ہو جائے۔۔۔ جو چیز بند نہیں ہو پائی وہ ہے پاکستانیوں کی میم فیکٹری۔

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر (7)

ستر کے عشرے میں کمیشن پانے والی ’پاکستانی نسل‘ کے افسران ’برٹش اور امریکی جنریشز‘ کے برعکس انڈین آرمی کے ساتھ معمول کے تعلقات کار کا تجربہ نہیں رکھتے تھے۔ انہیں برٹش اور امریکی افواج کو قریب سے دیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا تھا۔ اس جنریشن کے افسروں کے رویوں میں عمومی طور پر بھارتیوں سے متعلق درشتگی اور دلوں میں بھارت سے بدلہ لینے کی خواہش پائی جاتی۔ یہ نسل پاکستان آرمی میں اس وقت شامل ہوئی تھی

Read more

پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر

مصر اور پاکستان میں فوج نے خود کو ایک متبادل اقتصادی قوت کے طور پر  مضبوطی کے ساتھ گاڑا ہوا ہے۔ دونوں ممالک میں سیاسی طبقے کا ایک حصہ فوجی حاشیہ نشینی کا مرہونِ منت ہے۔

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more

میاں افتخار الدین کے خواب کیا ہوئے؟

ہفتہ 18 اپریل 1959 کی آدھی رات کو لاہور میں پروگریسو پیپرز، روزنامہ پاکستان ٹائمز، امروز اور ہفتہ وار لیل و نہار کے دفاتر کو مسلح پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے اہلکاروں کے ایک جتھے نے گھیر لیا اور رات کی شفٹ کے اسٹاف کو باقاعدہ گرفتار کر لیا گیا۔ ٹھیک اسی وقت اسی طرح کے ایک اور جتھے نے کمپنی کے چیئر مین میاں افتخار الدین کی باغبان پورہ میں واقع شاندار حویلی کا محاصرہ کر لیا۔ یہ پاکستان

Read more

’آٹھ بیٹیاں جوان ہیں لیکن اُن کا نکاح نہیں کر سکتے کیونکہ ہاتھ بند ہے‘

حر جماعت کی تاریخ کے مصنف اور شاعر استاد نظامانی کہتے ہیں کہ پیر صبغت اللہ شاہ عرف سورہیہ باشادہ کے زمانے سے فیصلوں اور سوشل بائیکاٹ کی روایات ملتی ہیں اور پیر پگارا کا اپنی جماعت کو حکم تھا کہ تنازعات کے فیصلے آپس میں ہی کریں۔

Read more

پہلے مارشل لا کی سترویں سالگرہ

بڑی عمر کے لوگوں کو اکثر شکایت ہوتی ہے کہ ہمیں خوابوں میں مردے ملتے ہیں، ایسے ہی ایک بابے نے خواب دیکھا کہ ایک بہت بڑی گراؤنڈ ہے، گراؤنڈ کے ارد گرد جعلی سجاوٹ کے لیے بڑے بڑے دیو قامت پودے لگانے کے لیے جنگل سے اکھاڑ کے جوق در جوق لا رہے تھے۔ بڑے بڑے آسمان کو چھو جانے والے شامیانے بھی نصب ہو چکے تھے۔ ہزاروں کی تعداد میں صوفے گراؤنڈ میں لگے ہوئے تھے، صوفوں کے

Read more

(3) ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ ; بیسویں صدی کے متنوع جہانوں کے غماز

”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ فقط بیسویں صدی کے برصغیر، پنجاب اور پاکستان کی تاریخ کے اہم واقعات میں سے گزرنے والی جامع انسانی زندگیوں کی ایک تصویر دکھانے تک ہی محدود نہیں۔ یہ دونوں ناول اپنے زمانوں میں رائج رہن سہن کے متنوع طور طریقوں، خاص طور پر شہری اور دیہاتی طرز زندگی، کی بھی غمازی کرتے ہیں۔ ”اداس نسلیں“ کے شروع میں ہمیں روشن محل کی ایک تقریب کا منظر دکھایا جاتا ہے۔ یہ تقریب روشن پور گاؤں

Read more

ہم کوئی انوکھا ملک نہیں ہیں – مکمل کالم

جس طرح اس سیارے پر بسنے والے بعض انسانوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ 93 ارب نوری سال پر محیط اس کائنات میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اسی طرح ہم پاکستانیوں کو بھی یہ غلط فہمی ہے کہ دنیا میں ہمارے جیسا منفرد خطہ اور قوم کوئی دوسری نہیں۔ ویسے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں، نصابی کتابوں میں یہی کچھ پڑھایا گیا ہے اور اب تک پڑھایا جا رہا ہے، اسی پڑھائی کے نتیجے میں ہم یہ

Read more

سیاسی لیڈر کسی کشتی نوح کے انتظار میں نہ رہیں

ہر ذمہ دار قوم کے لیڈروں کو یہ باور کرنا ہوتا ہے کہ بعض اہم معاملات پر وسیع تر اتفاق رائے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر قومی اہمیت کے کسی مسئلہ پر کوئی اصولی اختلاف موجود بھی ہو تو قومی تعمیر میں دلچسپی رکھنے والے لیڈر ان موضوعات پر پبلک بیان دینے یا سیاست کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ حکومت اپنے طور پر اپوزیشن کی رائے جاننے کی کوشش کرتی ہے اور اپوزیشن اگر کسی مسئلہ پر بعض ایسے پہلوؤں

Read more

تاریخ کے متعفن ترین چھ سال!

میرے دوست، سینیٹر رضاربانی نے تجویز دی ہے کہ حکومت 2023 کو ”سالِ دستور“ کے طور پر منانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے کیوں کہ 14 اگست 1973 کو نافذ ہونے والا آئین پاکستان، اِس برس، 14 اگست کو پچاس سال کا ہو جائے گا۔ میں سینیٹر ربانی کی تجویز میں اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ تقریبات کی رنگا رنگی کے ساتھ ساتھ خود احتسابی کی ایک سنجیدہ مشق کے لئے بھی ایک کمیٹی قائم کر لی جائے۔

Read more

بلوچستان میں سیاسی جوڑ توڑ

بلوچستان کے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کی ساتھیوں سمیت جے یو آئی میں شمولیت کے بعد اب بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے چار نمایاں رہنماؤں اور تحریک انصاف کے سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے امکان سے ظاہر ہوتا ہے کہ سیاسی عمل کو کنٹرول کرنے والی قوتوں نے ملک گیر جماعتوں کو قومی سیاست میں آزادانہ پیشقدمی کی راہ فراہم کر دی ہوگی، چنانچہ کراچی میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد

Read more

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور مستقبل کے چیلنج

  محمود خان اچکزئی ایک تجربہ کار اور منجھے ہوئے سیاستدان ہیں جنہیں عملی سیاست کا تقریباً پانچ دہائیوں کا تجربہ ہے۔ انہوں نے پارٹی کی صدارت اس وقت سنبھالی جب 2 دسمبر 1973 کو ان کے والد اور معروف قوم پرست رہنما عبدالصمد خان اچکزئی کو شہید کر دیا گیا یہ وہ وقت تھا جب پارٹی کو قیادت کے بہت بڑے بحران کا سامنا تھا، محمود خان اچکزئی نے قیادت کے اس خلا کو پر کیا۔ اس کے بعد

Read more

پہلا مارشل لاء کیوں لگا؟ کس نے لگایا؟

پاکستان میں مارشل لاء لگا، پھر لگا اور پھر لگتا ہی رہا۔ غیر سیاسی اداروں نے سیاست میں مداخلت شروع کی اور پھر یہ مداخلت ہوتی ہی رہی اور آج کل یہ موضوع ایک خطرناک تنازع میں تبدیل ہو چکا ہے۔ کیا یہ اتفاق تھا کہ یہ طویل سلسلہ شروع ہوا؟ کیا اس کی علامات پہلے سے ظاہر ہونی شروع ہو گئی تھیں؟ یا یہ کہ اچانک ایک روز پورے ملک کو علم ہوا کہ ملک میں مارشل لاء کا

Read more

ہماری پون صدی کے گرد گھومتے سوالات اور کپتان کو جواب

وطن عزیز کا سی وی ریورس آرڈر میں دیکھا جائے تو موجودہ پندرہ سالہ ہائبرڈ حکمرانی کے دور کا ذکر ہی سب سے پہلے آئے گا۔ اس مخلوط دور میں تمام اختیارات جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق کیانی کے پاس تھے اور ساتھ ہی ساتھ قوم اور سیاست دان ان جمہوریت پسند جرنیلوں کے تہ دل سے مشکور بھی تھے کہ انہوں مارشل لا نہیں لگایا۔ اب کی بار انہوں نے مارشل لا لگانے کی

Read more

افریقی ایشیائی اتحاد: آزاد بلاک کے خواب کو ڈسنے والے آستین کے سانپ

پچھلے برس دنیا میں عمران خان کے ”ایبسولوٹلی ناٹ“ کے نعرہ کی گونج میں جو پاکستان پہ بیتی وہ میرے سامنے ساٹھ کی دہائی میں انڈونیشیا کے سوئیکارنو کی دھتکار ”جہنم میں جائے تمہاری امداد“ اور ایوب خاں کے ”فرینڈز، ناٹ ماسٹرز“ کی للکار لے آئی۔ اور ساٹھ کی دہائی میں استعماری چنگل سے نکلنے کوشش کرنے والے اکثر ممالک کے رہنماؤں کا انجام نظروں میں گھومنے لگا۔ کہیں بالکل اپنے، مگر کرسی اور اقتدار کی خاطر ملکی مفاد بیچ جانے

Read more

ٹیکنوکریٹس کون ہیں؟

پاکستان کے وجود میں آنے سے اب تک جمہوری قوتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان سیاسی کشمکش جاری ہے چونکہ اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس تھی جنہوں نے شروع دن سے پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو پنپنے نہیں دیا اور اپنے غیر جمہوری آمرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے تحت طویل عرصہ تک ملک پر مسلط رہے۔ دو منتخب وزیراعظم قتل ہوئے ایک کو پھانسی ہوئی اور متعدد منتخب حکومتوں کو چلتا کر دیا۔ پہلے وزیراعظم کو امریکہ بھیجنا، سیٹو

Read more

خان صاحب، معیشت اور انتخابات!

معیشت کی زبوں حالی میں کوئی کلام نہیں۔ لیپا پوتی کے باوجود اِس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیاجاسکتا کہ ہماری معاشی تباہ حالی کی تاریخ خاصی طویل ہے۔ آج ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے بھارت کے زرمبادلہ ذخائر چھ سو ارب ڈالر کے لگ بھگ ہیں۔ بنگلہ دیش چالیس ارب ڈالر لئے بیٹھا ہے۔ ہم ایک ایک دو دو ارب ڈالر کے لئے دنیابھر کے گلی گوچوں میں ”فریادِیتیم“ گاتے ہوئے مقفل دروازوں سے سرپھوڑ رہے ہیں۔ اِس صورتِ

Read more

جنرل ضیاالحق: چند انتظامی یادیں

صدر اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ضیا الحق کو براہ راست دیکھنے کا موقع نومبر/ دسمبر 1983 میں پیدا ہوا جب انہوں نے ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کا ارادہ کیا۔ میں ان دنوں اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد تعینات تھا۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے ہمیں پندرہ بسوں کا قافلہ جلسہ گاہ پہنچانے کی ذمہ داری دی گئی۔ تحصیل بڑی اور ذمے داری آسان تھی۔ یونین کونسلیں بھی فعال تھیں اور پٹواری بھی کمر بستہ۔ چیئرمینوں

Read more

پشتونخوا میپ کے شاہ شجاع، شاہنواز تنی اور سقاؤ

تحریکوں کی کہانیاں بھی عجیب ہوتی ہے۔ ایک ہی کہانی اپنے آپ میں لطف، سبق، معلومات، انقلابی عزم، سازشیں، جدوجہد، امیدیں اور پتہ نہیں کیا کیا کچھ سمیٹے ہوتی ہے۔ ان کہانیوں کے لکھنے کے لئے ایک مشکل کام یہ بھی ہوتا ہے کہ یہ کہاں سے شروع کی جائیں۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی کہانی لکھنے میں بھی یہی مشکل ہے کہ کہانی کہاں سے شروع کی جائیں۔ شاید اس کہانی کی ابتدا جارج آرویل کے مشہور زمانہ ناول

Read more

ٹیکنوکریٹ حکومت کی گونج: کیا آئین پاکستان ایسے کسی نظام کی اجازت دیتا ہے؟

دراصل ٹیکنوکریٹ حکومت میں سیاستدانوں کے بجائے ان لوگوں کو رکھا جاتا ہے جو اپنے شعبے کے ماہر ہوتے ہیں اور باقاعدہ طور پر انتخابات لڑ کر نہیں آتے۔

Read more

کیا ہم سیکھیں گے؛ 2022 سے سبق؟

کہتے ہیں کہ جب ممالک اور اقوام پر کڑے وقت آتے ہیں، ایسے ہی جیسے ہم پر 2022 کی سیلابی آفت آئی، تو وہ تباہی اور بربادی کے ڈھیر سے نئی امنگ اور قوت کے ساتھ ابھرتے ہیں۔ ایسی عالیشان مثالیں دنیا کے طول و عرض میں پھیلی ہوئی ہیں۔ تباہی کے بعد ملنے والے عزم و حوصلے کی کئی وجوہات ہوتی ہیں۔ جس میں ان کا قومی کردار نمایاں ہوتا ہے، لیکن بنیادی بات یہ ہے کہ وہ تباہی

Read more

آمریت ادیب سے کیوں ڈرتی ہے؟

پاکستان پر عظیم عسکری رہنما ایوب خان کے نزول کی تفصیلات خاصی عجیب و غریب ہیں۔ جنوری 1951 میں پاکستانی فوج کا کمانڈر انچیف مقرر ہونے سے قبل ایوب خان مزید پیشہ ورانہ ترقی کے لیے نا اہل سمجھے جاتے تھے کیونکہ انہیں برما کے محاذ پر 1945 میں ’میدان جنگ میں بزدلی‘ دکھانے پر کمان سے ہٹا کر معطل کیا جا چکا تھا۔ پاکستان بننے کے بعد عبدالرب نشتر کی رپورٹ پر قائداعظم محمد علی جناح نے ایوب خان

Read more

جنرل ضیا کی جعلی تلاوت اور بے نظیر بھٹو کی سادگی

ممتازسیاست دان اعتزاز احسن کسی زمانے میں کہا کرتے تھے کہ اس ملک میں دو فوجی ٹرکوں کی مدد سے اقتدار پر قبضہ ہوجاتا ہے۔ ایک ٹرک وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوتا ہے، دوسرا پی ٹی وی کا رخ کرتا ہے اورملک میں مارشل لا لگ جاتا ہے۔ اس بیان سے ماضی میں پی ٹی وی کوحاصل سیاسی اہمیت کا پتا چلتا ہے ۔ اس ادارے کی تاریخ جب بھی لکھی گئی اس میں حکمرانوں کا ذکر ضرور آئے گا، جنھیں

Read more

بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی جیل ملاقات کا احوال

جناب زرداری صاحب فراش ہیں ان کے بارے طرح طرح کی افواہیں پھیل رہی ہیں بہرحال وہ ہیں سخت بیمار۔ ایسے موقع پر ان کو بے نظیر کی یاد ضرور آتی ہو گی۔ وہ جب جب جیل میں رہے بلکہ ان کی زندگی کا طویل عرصہ جیل میں گزرا سردی ہو کہ گرمی محترمہ سخت سردی اور چلچلاتی دھوپ میں اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر جیل کے دروازوں پر گھنٹوں کھڑی رہتیں محترمہ کی زرداری صاحب سے ایک

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! ( 3 )۔

ہمارے ہاں اسٹیبلشمنٹ کو اکثر ’طاقتور‘ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ کیا طاقتور ہونا ہی اسٹیبلشمنٹ کی سیاست میں مداخلت کا بنیادی سبب ہے؟ پاکستان جن سنگین معاشی اور سلامتی خطرات کے سائے تلے وجود میں آیا تھا، وسائل کی کمیابی کے باوجود ایک طاقتور فوج کا قیام ملک کی مجبوری تھی۔ دنیا کی تمام ریاستیں اپنے وسائل کا ایک بڑا حصہ اپنی دفاعی ضروریات پر صرف کرتی ہیں۔ یورپ کی ترقی کے پس پشت جہاں کئی عوامل کار فرما

Read more

خان صاحب کا باجوہ ڈاکٹرائن

ایک سینیئر چینی سفارتکار نے پاک چین قربت پر ناک بھوں چڑھانے والے اپنے ہم منصب امریکی سفارت کار سے کہا تھا کہ پاکستان اس خطے میں چین کا اسرائیل ہے۔ اسی کسوٹی پر پاکستان بالخصوص پنجاب کی سیاست میں مسلم لیگ ق اسٹیبلشمنٹ کا اسرائیل ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور: ’دنیا کا معروف برانڈ ہماری غلطی معاف نہیں کر سکتا؟‘

دو ماہ قبل، ایڈیڈاس کے لیے ملبوسات بنانے والی فیکٹری کے سینکڑوں کارکنوں نے تنخواہ میں اضافے کا مطالبہ کیا اور درجنوں کو نوکری سے نکال دیا گیا۔

Read more

نجم سیٹھی کی واپسی کا فیصلہ سیاسی ہے یا قومی ٹیم کی حالیہ ناقص کارکردگی کا نتیجہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی برطرفی کے بعد ان کی جگہ نجم سیٹھی کی سربراہی میں 14 رکنی مینیجمنٹ کمیٹی کا قیام کیا ایک سیاسی فیصلہ ہے یا اس میں پاکستان کی حالیہ سیریز میں ناقص کارکردگی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟ ( 2 )۔

مشرقی پاکستان کے سانحے پر لکھنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے پاکستان جیسے ملک میں جہاں اکیاون برس گزرنے کے بعد بھی اس سانحے سے جڑی تمام جماعتیں، طاقتیں اور گروہ آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے 1971 میں تھے۔ امریکہ میں تو کچھ عرصے بعد خفیہ دستاویزات کو عوام تک رسائی دے دی جاتی ہے چاہے وہ دستاویزات سی آئی اے، ایف بی آئی، وہائٹ ہاؤس یا محکمہ خارجہ کے قبضے میں ہی کیوں نہ ہوں،

Read more

جمہوریت اور ہم

تقسیم ہند کے بعد 1947 میں ریاست پاکستان وجود میں آئی جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا۔ گو کہ اسلام اور عصر حاضر کی جمہوریت میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر ہمارا مقصد جمہوریت فی السلام تھا، بار ہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے خطبات میں فرمایا ہم محض زمین کا ٹکڑا حاصل نہیں کرنا چاہتے بلکہ ایک ایسی اسلامی ریاست چاہیے جس میں مسلمان آزادانہ طور پر اپنے رب کی عبادت کر سکیں اور باقی

Read more

سانحۂ مشرقی پاکستان اور ہنری کسنجر کے انکشافات

بنگلہ دیش کے قیام کا پس منظر مشرقی پاکستان کی علیحدگی اور بنگلہ دیش کا قیام، پاکستانی تاریخ کا ایک المناک باب ہے۔ 1947 ء میں ہندوستان کی تقسیم کے بعد جب پاکستان ایک الگ ملک کے طور پر معرض وجود میں آیا تو مشرقی اور مغربی پاکستان کے درمیان تقریباً 2200 کلومیٹر کا فاصلہ حائل تھا جس کے نتیجے میں ثقافتی، انتظامی اور معاشی تضادات کا پیدا ہونا ایک قدرتی امر تھا۔ دونوں حصوں کی زبان اور ثقافت میں

Read more

ملکی حالات سے مایوسی ایسی ہے کہ ان پر لکھنے کو کچھ نہیں

میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ پاکستانی سیاست پر کچھ نہ لکھوں۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی یہ کہ ٹیلی ویژن چینلز، اخبارات، رسائل اور آن لائن فورمز پہ پہلے ہی بہت کچھ لکھا اور بولا جا رہا ہے جس میں ہر لکھاری اور صاحب رائے اپنے تجربے، نظریے اور سوچ کے مطابق ملک کے حالات و واقعات پر اپنے قلم سے روشنی ڈالتا ہے۔ ہر قلم کار کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر گزرتے سیاسی وقوعے اور

Read more

جنرل باجوہ کا دہرا کھیل

یہ بات تو اب جانی پہچانی ہے۔ جنرل قمرجاوید باجوہ ہمہ وقت ایک ”دہرا کھیل“ کھیل رہے تھے۔ اس سچ کو بے نقاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز الہی اور مونس الہی کا کہناہے کہ گزشتہ مارچ کو عدم اعتماد کے ووٹ کو ناکام بنانے کے لیے آرمی چیف نے انہیں عین وقت پر عمران خان کا ساتھ دینے کا مشورہ دیا تھا۔ اس دوران اُنھوں نے پی ڈی ایم کو یقین دلایا تھا کہ وہ ”نیوٹرل“ ہیں اور وہ تحریک

Read more

فصیل دہشت سے ہاتھ بھر فاصلہ

جون 1959 کا بھوبل مہینہ تھا۔ یوں تو بکرمی مہینہ اساڑھ آسمان سے برستی آگ، لو کے تند خو تھپیڑوں اور بگولوں کا استعارہ ہوتا ہے مگر چھ دہائیاں پہلے یہ مہینہ منقسم پنجاب کی سرحد کی دونوں طرف آباد زخم زخم روحوں کے لئے ٹھنڈک کا پیغام لایا تھا۔ تقسیم کو بارہ برس گزر چکے تھے، لکیر کے دونوں طرف ابھی لہو رنگ یادوں سے دکھ رس رہا تھا۔ ایسے میں امرتسر سے لاہور آنے والے کہانی کار اور

Read more

ایکسٹینشن کا ”شیش ناگ“!

”ایکسٹینشن“ کے عنوان سے میرا گزشتہ کالم انگریزی محاورے کے مطابق محض ”نوک تودہ برف“ (Tip of the Iceberg) تھایا یوں کہہ لیجیے کہ یہ اس ”شیش ناگ“ کی ہلکی سی سسکاری تھی جو اکثروبیشتر پوری قوت سے پھنکارتا اور زہرکا چھڑکاؤ کرتا رہتا ہے۔ مارشل لا ایڈمنسٹریٹروں کے لئے یہ کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ ان کی جنبش لب اور اشارہ ابرو جمہوری حکمرانوں کے آئینی اور صوابدیدی اختیارات سے بہت قوی ہوتے ہیں۔ مارشل لا سے گریز کرنے یا

Read more

باجوہ ڈاکٹرائن، پراجیکٹ عمران اور ہائبرڈ رجیم کا المناک انجام۔ پارٹ 1۔

بظاہر 29 نومبر 2022 ء کا سورج طلوع ہوا تو پاکستان میں عسکری قیادت تبدیل ہو گئی لیکن اس کے ساتھ ہی سب کچھ تبدیل ہو گیا۔ دوست اور دشمن بے نقاب ہو گئے دشمن میان سے تلواریں نکال کے سامنے آ گئے۔ اگرچہ 10 اپریل 2022 ء کو عدم اعتماد کے ووٹ نے ہائبرڈ رجیم کا خاتمہ کر دیا لیکن جنرل باجوہ کی ریٹائرمنٹ کے ساتھ ہی جہاں باجوہ ڈاکٹرائن ختم ہو گئی وہاں پراجیکٹ عمران بھی اپنے منطقی

Read more

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے سامنے پانچ بڑے چیلنجز کیا ہوں گے؟

پاکستان کے مختلف حلقوں میں یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ بری فوج کے نئے سربراہ کے سامنے عہدہ سنبھال لینے کے بعد پانچ اہم ترین چیلنجز کیا ہوں گے؟

Read more

فوج پر اعتماد کیسے بحال ہو گا؟

ایک ایسے وقت میں جب سیاست دانوں کو باہمی اختلافات بھلا کر آئینی بالادستی کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے تاکہ فوج ’غیر سیاسی‘ رہنے کے فیصلہ پر قائم رہ سکے، ملکی سیاست میں ایک بار پھر فوج سے تقاضوں کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔ عمران خان نے ایک ٹویٹ میں نئے چئیر مین جوائینٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کو عہدے سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ’فوج

Read more

آخر یہ طوفان کب تھمے گا؟

انسان ذہن میں کوئی بھی چیز ڈالنا در حقیقت باہر سے کسی بھی چیز کا اس میں ڈالنا نہیں ہے بلکہ اس کے ذہن کے سوتوں کو کھولنا ہے آج کل ہمارے سیاست باز اپنی خالی خولی باتوں میں تو جمہوریت اور عوامی مسائل کی بہت ڈینگیں مارتے ہیں۔ بھاری بھر کم لباس برانڈڈ جوتے مگر اصلیت ڈھونڈو تو کچھ بھی نہیں ہے۔ تکبر و غرور میں لپٹے ہوئے لہجے میں ہر پارٹی اپنے آپ کو بے مثال ثابت کرنے

Read more

نئے چیف، عمرانی بیانیہ: ہزار پیچ پڑ گئے ہیں راستہ نہیں رہا

ملکی اداروں میں تبادلے، تقرریاں، تعیناتیاں معمول کی کارروائیاں ہوتی ہیں، تاہم، ملکی سلامتی کے حامل اداروں میں یہ مشق انتہائی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ پاک فوج، پاکستان کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی محافظ ہے۔ اس کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے، اسی لئے فوجی اداروں کی معمولی کارروائی بھی غیر معمولی خبر بن جاتی ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک پاکستان آرمی کی کمان سنبھالنے والے افسران کی تعداد موجودہ چیف آف آرمی سٹاف

Read more

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے عہدے سے ایئر فورس اور نیوی محروم کیوں؟

آخری مرتبہ 1994میں ائیر فورس سے ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی تعینات کیا گیا لیکن اس کے بعد سے اب تک آنے والے چیئرمین نیوی یا ائیر فورس سے نہیں بلکہ آرمی سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read more

سابقہ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

ستتر میں حکومت کا تختہ الٹا جانا، بھٹو کی پھانسی، بعد میں آنے والی حکومتوں کی اکھاڑ پچھاڑ، بناسپتی اتحادوں کی تشکیل، کارگل اور مشرف کا برسر اقتدار آنا اور ہر حکومت پر غیر یقینی کے باوردی سائے۔۔۔ اس سب کے ڈانڈے اکہتر کے سال میں ہونے والے واقعات سے آنکھیں موندنے سے جا ملتے ہیں۔ چاہے کوئی پسند کرے یا نا کرے۔

Read more

کیا صدر عارف علوی نئے آرمی چیف کے تقرر کو التوا میں ڈال سکتے ہیں؟

اسلام آباد — پاکستان میں فوج کے نئے سربراہ کے تقرر پر ذرائع ابلاغ اور عوامی مباحثوں میں صدر کے اختیارات پر بھی بحث جاری ہے۔یہ تذکرہ اس وجہ سے زبانِ زد عام ہےکیوں کہ صدر ڈاکٹر عارف علوی کا تعلق حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے ہے جب کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر ہیں۔ تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان متعدد بار آرمی چیف کے تقرر پر بات کر

Read more

پاکستان کے آرمی چیفس کے دلچسپ حقائق: کوئی فقط ڈھائی ماہ عہدے پر رہا تو کوئی فوجی سربراہ بنتے ہی گرفتار ہوا

پاکستان کی تاریخ کے چند دلچسپ حقائق، جن میں ایوب خان کو فوج کا سربراہ بنانے والے ’حادثے‘ سے لے کر ایک ایسے فوجی سربراہ کا تذکرہ بھی موجود ہے جو جنرل نہیں بنے، لیکن چیف آف آرمی سٹاف بن گئے۔

Read more

ڈاکٹر بشیر چودھری: پورے شہر کی آبرو

حکایت قد آں یار دل نواز کنیم بہ ایں بہانہ مگر عمر خود را دراز کنیم جان سے پہچان تک انھیں جانا 1954 میں، پہچان 1958 سے شروع ہوئی اور ابھی تک مکمل نہیں ہوئی۔ فورتھ ایر میں تھا جب انھیں پہلی بار دیکھا۔ صادق بازار کی مشرقی گلی میں ایک مکان تھا جہاں وہ پریکٹس کرتے تھے۔ ایک مرتبہ ان کے کلینک میں جانے کا اتفاق ہوا۔ اس وقت کا دھندلا سا عکس باقی ہے۔ اتنا یاد ہے کہ

Read more