اسحاق ڈار کی ناکام جادو گری اور کاٹھ کا وزیر اعظم

ملکی سیاسی لیڈروں کی پوری توجہ نئے آرمی چیف کی تقرری، اس بارے میں تنازعات کھڑے کرنے یا عمران خان کے احتجاج اور اس کے ممکنہ اثرات پر مبذول ہے۔ لیکن عالمی سطح پر پاکستانی معیشت کے بارے میں سنگین سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ حیرت انگیز طور حکومت اور اپوزیشن یکساں طور سے معیشت کے موضوع پر کوئی ٹھوس بات کرنے پر آمادہ نہیں ہیں۔ عمران خان ملکی معیشت کے ڈیفالٹ کر جانے کی ’نوید‘ یوں سناتے ہیں جیسے

Read more

ہولناک تناؤ میں کمال فراخ دلی کا مظاہرہ

ایوب خاں تو مارچ 1969 ء میں اقتدار سے دستبردار ہو گئے، مگر اپنی کم نگاہی اور اقتدار کی لامحدود ہوس کے ہاتھوں قوم کو دوگنا عذاب میں جھونک گئے۔ ان کی خواہش یہ رہی کہ ملک میں کوئی طاقت ور قومی جماعت نہ ہو اور کسی قدآور سیاسی شخصیت کو عوام کے اندر مقبول نہ ہونے دیا جائے۔ شکست و ریخت میں علاقائی جماعتیں عوام کے اندر اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ مغربی پاکستان

Read more

نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور

سیکرٹری دفاع اسکندر مرزا نے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کو قائل کیا کہ میجر جنرل ایوب خان سیدھا سادہ پروفیشنل سولجر ہے اور اپنے کام سے کام رکھتا ہے۔ لہٰذا اس کے نام پر بھی سنجیدگی سے غور کیا جائے حالانکہ سنیارٹی لسٹ میں ایوب خان کا نام دور دور تک نہیں تھا۔

Read more

خدارا! فوج کو ’غیر سیاسی‘ ہونے دیں

ملک میں جاری سرگرمیوں سے یہ یقین کرنا ممکن نہیں کہ سیاست میں پاکستانی فوج کا کردار ختم ہو چکا ہے۔ نئے آرمی چیف کی تقرری پر پراسراریت کا پردہ اور انتخابات کے بارے میں متعلقہ حلقوں سے صدر عارف علوی کے رابطے، یہ واضح کرتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں بدستور فوج کو سب سے اہم اور فیصلہ کن عنصر کی حیثیت حاصل ہے۔ ایک بات تو تسلیم کی جا سکتی ہے کہ پاک فوج نے ملکی تاریخ کے

Read more

میں اور اندیشہ ہائے سود و زیاں

’پاکستان میں اسلامی نظام کا قیام روز اول سے ہمارا مقصد اولیٰ رہا ہے‘۔ 50 برس قبل یہ جملہ ہمیں سرکاری سکولوں میں رٹایا جاتا تھا۔ تعلیم کے نام پر تلقین سے سرشار درویش کے ہم عمر اب اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز ہیں۔ اس آموختے کی علمی اصابت اور تاریخی حقیقت سے قطع نظر، سوچنا چاہیے کہ اس ’نظریاتی تعلیم‘ سے لیس اذہان کی فیصلہ سازی کا درجہ کیا ہو گا؟ 9 نومبر 2022 کو وفاقی وزیر خزانہ اسحاق

Read more

شہباز شریف کا قومی سیاسی منصوبہ کیا ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے وعدے کے مطابق چیف جسٹس کو ایک خط میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ کی تحقیقات کے لئے فل کورٹ کمیشن بنانے کی درخواست کی ہے۔ انہوں نے ایک علیحدہ خط میں صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لئے بھی ایسا ہی فل کورٹ کمیشن بنانے کا کہا ہے۔ اب یہ چیف جسٹس پر منحصر ہے کہ وہ اس درخواست پر کیسے اور کیوں کر عمل کرتے ہیں۔ تاہم موجودہ سیاسی حالات

Read more

عمران خان فوج کی آڑ میں جمہوری نظام پر حملہ آور ہیں!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملہ کے ایک روز بعد ہی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لانگ مارچ ملتوی کرنے اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پریس کانفرنس خطرناک حد تک اشتعال انگیز اور افسوسناک حد تک غیر ذمہ دارانہ تھی۔ اسے نہ تو قبول کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی حکومت اور قومی اداروں سیاسی مقاصد کے لئے کی جانے والی الزام تراشی کو خاموشی سے برداشت کرنا چاہیے۔ خاص طور سے

Read more

سیاسی مذاکرات کا یادگار سفر

قیام پاکستان کے بعد حالات کچھ ایسا رخ اختیار کرتے جا رہے تھے جس میں مختلف الخیال شخصیتوں اور تنظیموں کے مابین مفاہمت کو فروغ دینا ضروری ہو گیا تھا۔ یہ کام سید ابوالاعلیٰ مودودی نہایت موثر انداز میں سرانجام دے سکتے تھے، کیونکہ وہ اردو دان، انگریزی دان اور عربی دان طبقوں تک اپنی بات پہنچانے کی صلاحیت کا ایک مدت سے مظاہرہ کرتے آئے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں جو استدلال کی قوت عطا کی تھی اور اذہان

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: لوگ کم یا آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد آنا حکمتِ عملی کا حصہ؟

بعض سیاسی مبصرین سمجھتے ہیں کہ اس مرتبہ پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت مارچ کی رفتار سست رکھی جا رہی ہے تاکہ ملک میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد پہنچا جائے۔ تاہم عمران خان اور پی ٹی آئی کی دیگر قیادت نے اس تاثر کی تردید کی ہے۔

Read more

جھوٹ کی فراوانی اور سچ کی لب کشائی

یاد نہیں پڑتا کہ آئی ایس آئی کے کسی سربراہ کو براہ راست میڈیا کے سامنے آ کر اپنا موقف پیش کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی ہو۔ 1980 ء کی دہائی میں افغانستان پر روسی حملے کے خلاف مزاحمتی تنظیموں کا دست و بازو بنتے ہوئے آئی ایس آئی پیشہ ورانہ مہارت کی نئی بلندیوں تک پہنچی اور اس کا شمار دنیا کی صف اول کی ایجنسیوں میں ہونے لگا۔ یہ سب کچھ سانحہ بہاولپور میں شہید ہونے والے جنرل

Read more

خونی انقلاب کی کوشش عمران خان کو مہنگی پڑے گی

لانگ مارچ کی ضرورت اور عمران خان کی حکمت عملی شاید ان کے قریب ترین ساتھیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی۔ لیکن کوئی بھی بظاہر اس بڑھتے طوفان کا نہ تو رخ موڑنے پر تیار ہے اور نہ ہی یہ ہمت جتا پارہا ہے کہ عمران خان کو بیک وقت معتدد محاذ کھولنے سے باز رہنے کا مشورہ دے سکے۔ یوں لگتا ہے کہ سب نے خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ دیا ہے لیکن یہ کسی کو خبر

Read more

توپک زماں قانون دے

بدر منیر کی ایک معروف فلم تھی، توپک زماں قانون دے۔ عمران خان کے مارچ اس کے ساتھ ہی علی امین گنڈاپور کی بندوقوں نیز بندوں اور اسلام آباد کی سرحد پر ان کی تعیناتی کی خبروں نے اس فلم اور مغل عہد کی یاد تازہ کر دی۔ مغل عہد اپنی عظیم تہذیب، عظیم الشان تعمیرات نیز ان تہذیبی آثار کے لیے معروف ہے جن کی شہرت چار دانگ عالم میں ہے لیکن مغل عہد کا تذکرہ مکمل ہو نہیں

Read more

برطرف وزیر اعظم کا لانگ مارچ

وطن عزیز ایک بار پھر لانگ مارچ کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا میں جس کثرت اور مضطربانہ انداز سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چہ میگوئیاں اور قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ عوام کو شدت کے ساتھ ملکی سلامتی اور موجودہ صورت حال میں سیاسی عدم استحکام کو دور کرنے کے لئے مثبت خبروں کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کا اپنے لیڈر

Read more

اقتدار کی آگ میں کون بھسم ہو گا؟

ایک اچھے سیاستدان کی یہ خوبی ہے کہ وہ ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے۔ ہمارے پاس قائداعظم سے بہتر کوئی مثال ہی نہیں اور ابھی ہماری عمر ہی کیا ہے کہ بہت سی مثالیں دی جا سکیں۔ ہمارے ملک میں وزیراعظم بننے کے لیے اچھا سیاستدان ہونا ضروری نہیں۔ معین قریشی، شوکت عزیز، محمد علی بوگرہ سمیت کئی مثالیں موجود ہیں۔ ایک ایسا نوجوان جو 20 برس کی عمر میں مقبول ہو گیا ہو اور مزید کم از کم

Read more

افراد یا ادارے، تنقید کس پر کریں؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام کھلا خط

افراد یا ادارے! تنقید کس پر کریں محترمی و مکرمی عزت ماب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب امید ہے آپ اور اہل خانہ بفضل تعالی خیریت سی ہوں گے۔ میں نے آپ کے گزشتہ ہفتے کو لاہور میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب سے متعلق ایک رپورٹ اخبارات میں پڑھی اور چاہا کہ آپ کو خط لکھوں۔ آپ نے اپنے خطاب میں لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اداروں کے بجائے ان میں کام کرنے والے افراد کی کارکردگی

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

کون، کیوں، کیسے، کہاں؟

ارشد شریف نیروبی کیوں گئے؟ اجل لے گئی مگر اس اجل کو کیا نام دیں؟ موت ارشد کا تعاقب کرتے دبئی، برطانیہ اور پھر کینیا پہنچ گئی لیکن موت کی آہٹ کیوں سُنائی نہ دی؟ اجل نام بدل کر سرحد بدل رہی تھی مگر زندگی کو معلوم ہی نہ ہو سکا؟ سوال ہی سوال ہیں۔ کون؟ کیوں؟ کیسے اور پھر کہاں؟

Read more

کر گیا سرمست مُجھ کو…

’’بالِ جبریل ‘‘کی ورق گردانی کرتے ہوئے کل اِس مصرعے پر پہنچا، ’’کر گیا سر مست مُجھ کو ٹوٹ کر میرا سبُو‘‘ تو نظر وہیں ٹھہر گئی۔ حافظے کے توشہ خانے سے، ماضی کا ایک واقعہ یاد آیا جو قارئین کے لیے دلچسپی کا باعث ہو گا۔ ڈی ایم جی گروپ میں چنائو کے بعد، راقم مارچ 1977ء کے دوران، جوڈیشل اور ریونیو ٹریننگ کے لیے سیالکوٹ تعینات ہوا۔ اُن دنوں تنخواہ چھ سو روپے تھی۔ خوش قسمتی سے ہائی

Read more

اعتزاز احسن کو یہ وضاحتیں کیوں دینی پڑتی ہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں ہی ہیں؟

اعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

طلبہ یونین کی بحالی ناگزیر کیوں ہے؟

طلباء کسی بھی معاشرے کا بنیادی حصہ اور اس کے روشن یا تاریک مستقبل کے علمبردار ہوتے ہیں۔ جہاں حال میں ان کے کردار کو نظر انداز کرنا نا ممکن ہے وہیں طلباء کے بغیر مستقبل کو ایک من چاہے قالب میں ڈھالنا بھی نا ممکن ہے۔ دنیا میں اب تک آنے والے انقلابات میں اکثریت نوجوان نسل اور طلباء کے لائے ہوئے ہیں۔ اگر ہم آج کل شہ سرخیوں میں رہنے والے خنسہ امینی کے معاملے کو دیکھیں تو

Read more

دا لیجنڈ آف مولا جٹ: ’سواد آ گیا سوہنیا‘

‘دا لیجنڈ آف مولاجٹ’ کی بڑی کامیابی یہ ہے کہ تکنیکی اعتبار سے یہ ایک مکمل فلم ہے۔ میں اس بات سے بالکل متفق ہوں کہ یہ واقع ہالی وڈ یا بالی وڈ کی ٹکر کی فلم ہے اور اسی لیے پاکستان میں اب تک بننے والی فلموں میں اس کا بجٹ سب سے زیادہ ہے۔

Read more

دا لیجنڈ آف مولا جٹ: مووی ریویو

بھائی مانا کہ فلم ایک لارجر دین لائف شے ہوتی ہے اور اس میں زندگی سے ماورا ڈرامہ ہوتا ہی آپ کی تصوراتی حس کی تسکین پہنچانے کے لیے ہے مگر کیا وہ اس بھونڈے طریقے سے پیش کیا جاتا ہے؟ یار ہم نے بالی وڈ میں ہیلو فلم میں خدا کو انسانوں کو موبائل کال پر بات کرتے سنا، ہم نے میٹ جو بلیک میں موت کو زندہ انسانوں کے ساتھ نہ صرف میل جول کرتے دیکھا بلکہ ایک

Read more

عمران خان کا بطور وزیر اعظم بے اختیار ہونے کا گلہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’پہلے کسی نے ایک پیج کی بات بھی نہیں کی‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوری حکومتوں اور فوج کے درمیان طاقت اور اختیار کی رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں۔ اس بحث میں عمران خان کے اس بیان نے جان ڈال دی ہے جس میں انھوں نے یہ گلہ کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ان کی تھی لیکن حکمرانی کوئی اور کر رہا تھا۔

Read more

بابے بھنگڑا پاؤندے نے: ’دادا، دادی، نانا، نانی کو ضرور فلم دکھانے لے جائیں‘

’بابے بھنگڑا پاؤندے نے‘ دیکھیں تو بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ سہیل احمد اور دلجیت کی آن سکرین کیمسٹری بہترین ہے لیکن یہ تعلق صرف فلم سیٹ تک ہی محدود نہیں۔

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

60 سال پہلے آٹھ اکتوبر کو پاکستان کے پہلے صدر اسکندر مرزا نے ملک میں مارشل لا لگایا اور مبصرین کے مطابق پاکستان اس فیصلے کے اثرات سے آج تک باہر نہیں نکل سکا۔

Read more

دی لیجنڈ آف مولا جٹ: ’دن میں تین، چار گنڈاسے ٹوٹنا عام بات تھی، ایک دن میں آٹھ بھی ٹوٹے‘

فلم ‘دی لیجینڈ آف مولا جٹ’ بلاشبہ آج کل سوشل میڈیا، پاکستانی اخبارات، ٹی وی حتیٰ کہ بہت سے لوگوں کے پرسنل چیٹ باکسز یا نجی محفلوں میں بھی گفتگو کا محور بنی ہوئی ہے۔

Read more

جنرل باجوہ کا دورہ امریکہ: الوداعی دورہ یا تعلقات میں بہتری کی کوشش؟

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ چار روز سے امریکہ کے سرکاری دورے پر ہیں۔ اس سرکاری دورے کے دوران گذشتہ روز واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان کے سفارتخانے میں ایک ظہرانے کے دوران آرمی چیف نے شرکا سے غیر رسمی بات بھی کی۔

Read more

Keep It Simple

انگریزی زبان میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے، کِیپ اٹ سمپل، جس کے معنی سہل زبان میں یہ ہیں کہ کسی غیر ضروری چالاکی سے پرہیز کریں، پیچاک سے بچیں، تفصیلات اور جزیات کی گرہوں سے دور رہیں، اور پھر دیکھیں معاملات کیسے آسان ہوتے ہیں۔بزرگ بھی ’ الدین یسر‘ کی تعریف کرتے ہوئے اصول اور فروعات کا فرق کچھ اسی طرح سمجھایا کرتے ہیں۔ اسی طرح قومی زندگی آسان بنانے کا بھی ایک سادہ حل موجود ہے، آپ اسے

Read more

مشترکہ ایوان سے خطاب: صدر مملکت چاہیں تو تاریخ میں گم ہوجائیں یا سمت دکھانے والے ہیرو!

صدر عارف علوی کل ملکی تاریخ میں دوسرے صدر مملکت بننے جا رہے ہیں جو مسلسل 5 مرتبہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس سے پہلے یہ کارنامہ آصف علی زرداری نے انجام دیا تھا جو بغیر کسی رکاوٹ، شور شرابا، نعرے بازی کے خطاب کرتے رہے۔ غلام اسحٰق خان کو شور شرابا، نعرے بازی اور گو بابا گو کے نعروں کی گونج 1990 ء میں پہلی دفعہ سننے کو ملی تھی۔ یہ نعرہ محترمہ بے نظیر

Read more

 پنھل چانڈیو (سکرنڈ) میں ایم آر ڈی کے کارکنوں پر کیا بیتی؟

کراچی سے ڈھائی سو کلومیٹر دور واقع قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمد رفت جاری ہے۔ سڑک پر گذشتہ 40 برس میں روڑی اور ڈامر کی کئی تہہیں ڈالی جا چکی ہیں، جنہوں نے یہاں گرنے والے لہو کو خود میں سمیٹ لیا ہے۔ اسی طرح وقت کی دھول نے اس دردناک واقعے پر بھی پردہ ڈال دیا ہے۔ سکرنڈ شہر کے باہر موجود گاؤں پنھل چانڈیو کے لوگوں اور پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے جنرل ضیاالحق کی آمریت

Read more

دائرے کے آبلہ پا مسافر

’موت کے کنویں‘ میں75 سال مسلسل موٹر سائیکل چلا نے والے کمال سادگی سے سوال کرتے ہیں ’ہمیں منزل کیوں نہیں ملی، دوسرے آگے کیوں نکل گئے، ہم وہیں کے وہیں کیوں ہیں؟‘ بات یہ ہے کہ حرکت میں سفر کا دھوکا ہے، سو ہمیں بھی گمان ہے کہ ہم حالت سفر میں ہیں مگر ایسا ہے نہیں۔ دائرے میں چلنے والے سمجھ ہی نہیں پاتے کہ وہ آ رہے ہیں یا جا رہے ہیں، منزل ان کے سامنے ہے

Read more

ہم تعلیمی اداروں کو ناصر باغ نہ بنائیں تو بہتر ہے

ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ کسی قدر بھی قابل تعریف نہیں اور نہ ہی ملک کا کوئی بھی ذی شعور شہری فیصلوں میں تاخیر اور بہت سی دوسری وجوہات کے علاوہ عدالتوں سے ہونے والے سیاسی فیصلوں کے باعث ہمارے عدالتی نظام پر اطمینان کا اظہار کرنے کو تیار ہے۔ ہمارے معاشی معاملات تو ہمیں من حیث القوم بھکاری بنا چکے ہیں اور ہماری اشرافیہ اور حکمران طبقے کی وجہ سے بھیک مانگنے کا یہ وتیرہ عوام میں بھی سرایت

Read more

اک ’تقرری‘ سب پہ بھاری

یہ اہم ترین فیصلہ جتنا آسان ہوتا ہے ہم ہر تین چار سال بعد اسے مشکل بنا دیتے ہیں نہ جانے کس انجانے خوف سے چار یا پانچ نام فوج کی طرف سے وزیراعظم کو بھیجے جاتے ہیں۔ جن میں سے انہیں کسی ایک سینئر جنرل کو فور اسٹار ترقی دے کر فوج کا نیا آرمی چیف مقرر کرنا ہوتا ہے۔ شاذ و نادر ہی اس سے ہٹ کر فیصلہ ہوتا ہے۔ البتہ یہ وزیراعظم کا آئینی اختیار ہوتا ہے

Read more

تاریخ کا کوئی اسکرپٹ نہیں ہوتا

< p dir=”rtl”> ہماری نسل ابھی دونوں ہتھیلیوں سے سیاسی شعور کی ادھ کھلی آنکھیں مل رہی تھی کہ جنرل ضیا الحق آن پہنچے۔ خدا مرحوم کے درجات دستور کے آرٹیکل چھ کی حد تک بلند فرمائے، انہوں نے قوم کے ساتھ جو کیا، سو کیا، ہم پر ایک احسان عظیم فرما گئے۔ انہوں نے ہمیں کم عمری ہی میں آمریت کی پیچ دار اندھیری گلیوں اور مذہب فروش سیاست کے مکر و فریب سے شناسا کر دیا۔ 1977 میں

Read more

مذہب کارڈ

سیاست چمکانے کی کوششیں : ایک بار پھر سیاست کو مذہب کارڈ کے ذریعہ چمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ جیسے حالیہ واقعہ جس میں حکمران جماعت کے ایک سرکردہ رہنما نے بلا سبب احمدیوں کے حوالے سے ایسا کیا اور اس بیان کو قومی ٹٰی وی سے نشر کیا گیا۔ لیکن یہ سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔ اسی ماہ کراچی میں مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے ایک گروہ کے جلسہ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو

Read more

بہادر خاتون بیگم کلثوم نواز کی کچھ ”یادیں کچھ باتیں“

” پرویزی مارشل لا ء“ کا دور تھا میاں نواز شریف حمزہ شہباز کے سوا اپنے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ سعودی عرب میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تھے رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدینہ منورہ میں گزرتا تھا غالباً ابرائے ہوٹل کی چھٹی منزل تھی پاکستان سے متعدد مہمان بھی عشائیہ پر مدعو تھے جن میں چوہدری نثار علی خان قابل ذکر ہیں میاں نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز سے میرا تعارف کراتے ہوئے کہا

Read more

عالمی ”پیراڈائم“ اور ملکی سیاست!

سوال یہ نہیں کہ عمران خان کو کس نے لانچ کیا؟ ، یا عمران خان کی منظر عام پر آنے والی مختلف حرکات، غیر سیاسی بیانات، توہین عدالت کے معاملات و تاریخی حوالے کیوں عوام کو غیر سنجیدہ بتا کر ان کے جرائم اور سوچی سمجھی منصوبہ بندی کو چھپانے یا صرف نظر کرنے کا کام بار بار بیل آؤٹ کر کے کیا جا رہا ہے، سوال یہ بھی نہیں کہ فوجی قیادت پر اس کے ماورا آئین اقدامات کی

Read more

عمران خان کی تقریر کے دوران یوٹیوب کی بندش: ’سینسر شپ زیادہ مقبول بنا دیتی ہے‘

منگل کی رات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب سے کچھ دیر قبل پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نے شکایت کی کہ ان کی یوٹیوب تک رسائی نہیں ہو پا رہی جس کے بعد اکثر لوگ یہ سوال اٹھاتے نظر آئے کہ کیا یو ٹیوب کو پاکستان میں بلاک کیا گیا ہے لیکن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

فراڈ: اداکار رابعہ کلثوم اور علی حسن شاہ بڑے اداکاروں کے ساتھ کام کرنے پر شکرگزار

ڈرامے میں مقبول اداکاروں کی شاندار پرفارمنس کے باوجود دو ضمنی کردار مداحوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے جو طلال اور مائلہ کے ہیں۔

Read more

مولا جٹ: سوا گیارہ لاکھ میں بننے والی فلم جس پر مارشل لا حکومت نے تین بار پابندی لگائی

نئی اور پرانی ’مولا جٹ‘ کے کردار اور کہانی تو مشترک ہیں لیکن دونوں فلموں کو اپنی نمائش کے موقع پر جس قسم کے سیاسی حالات کا سامنا رہا وہ بھی لگ بھگ گزشتہ نصف صدی سے بدلے نہیں۔

Read more

انگریزوں کی گود میں انڈین کانگریس کی پیدائش

وی پی مینن جو قائداعظم کو نئی نسل کا ہیرو قرار دے رہے تھے، دراصل اس کے پیچھے منفی رجحانات کارفرما تھے۔ ایک طرف کانگریس کے نفس ناطقہ اور دوسری طرف وائسرائے لارڈ ماؤنٹ بیٹن کے سب سے زیادہ قابل اعتماد آئینی مشیر تھے۔ ان کی آزادی سے مراد یہ تھی کہ پورے ہندوستان کو ہندوؤں کے حوالے کر دیا جائے اور مسلمانوں کے ہاتھ پیر باندھ کر ان کی غلامی میں دے دیے جائیں۔ سرسید احمد خاں نے کانگریس

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی اور ٹیکنیکل بنیادیں

دنیا بھر میں فوجی سربراہان کی تعیناتی اور تقرری ایک معمول کی کارروائی ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان کے منظر نامے میں یہ سب اتنا آسان نہیں ہے۔ پاکستان کے اکثر حکمران نئے آرمی چیف کے تقرر سے گریزاں گریزاں نظر آتے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں، جنہوں نے کسی بھی آرمی چیف کو توسیع نہیں دی اور مختلف اوقات میں 5 آرمی چیفس کو تعینات کیا۔ اس طرح گزشتہ تین دہائیوں

Read more

کیا کپتان بند گلی میں چلے گئے؟

پاکستان مسلم لیگ اگر قیام پاکستان کے کچھ ہی عرصہ بعد انتشار اور اندرونی سازشوں کا شکار نہ ہوتی تو پاکستان میں خوشحالی، استحکام اور پائیدار جمہوریت اتنی اچھی طرح قائم ہو چکی ہوتی کہ ملک کبھی مارشل لا اور بیوروکریسی کی گرفت میں نہ آتا۔ نا اہل اور اپنی ذات کے مرکز کے گرد گھومنے والے سیاستدانوں نے پرفارم نہ کر کے سیاست بیوروکریسی کے حوالے کردی اور ان کے اشاروں پر نہ صرف ان کا دفاع کرتے رہے

Read more

پاکستان کی حقیقی آزادی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما عمران خان کی دو عشروں سے زائد جدوجہد کے نتیجے میں انہیں 2018 ء کے انتخابات میں محدود کامیابی کے بعد چند چھوٹی سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کا موقع ملا۔ حکومت ملتے ہی عمران خان کو معلوم ہوا کہ یہاں تو معیشت کا بیڑا ہی غرق ہوا پڑا ہے جسے سنبھالنے میں ذرا وقت لگا اور لڑکھڑاتی معیشت کو ابھی کھڑا ہی کرنے لگے تھے کہ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے

Read more

پاکستان کے75 برس: یادگاری نوٹ کے ڈیزائن کا مطلب کیا ہے اور اس پر سرسیّد احمد خان اور مارخور کیوں ہیں؟

سبز رنگ کے اس نوٹ کے ایک طرف بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح، علامہ اقبال، فاطمہ جناح کے ساتھ سر سیّد احمد خان کی تصاویر موجود ہیں تو نوٹ کی دوسری جانب مارخور اور دیودار کے درختوں کی تصاویر موجود ہیں۔

Read more

میرا گھر میری جنت۔ ڈائمنڈ جوبلی

آج بھی اس ملک کو روشنی (بجلی) اور روشن خیالی درکار ہیں۔ لہاذا اپنے حصے کی شمع جلانی ہو گی! پاکستان کی پچھترویں سالگرہ (ڈائمنڈ جوبلی) ہر پاکستانی کے لیے دلی خوشی اور آرزووں کے محور کا دن ہے۔ ایسا کہنے میں کوئی قباحت نہ ہو گی کہ 22 کروڑ دل اس خواہش میں دھڑک رہے ہیں کہ آزادی، خوشحالی، ترقی اور امن ان کی زندگیوں کی ضمانت ہو۔ تمناؤں کا یہ سمندر اپنے گھر کو سنوارنے کی دعا میں

Read more

یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟

8 ذوالحج سن 60 ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے، یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓ اپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔ گو کہ امام حسین ؓ کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا، وہ کوئی فوج لے کر نہیں جا رہے تھے اور نہ ہی ان کا ارادہ دارالحکومت پر لشکر کشی کا تھا مگر اس کے باوجود محض

Read more

شہباز گل کے بیان اور سیاست دانوں کی ماضی میں فوج پر تنقید میں کیا فرق ہے؟

فوج پر تنقید تو پارلیمان کے اندر اور باہر ہوتی رہتی ہے لیکن مقدمہ شہباز گِل کے خلاف ہی کیوں درج کیا گیا؟

Read more

مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا ہے کہ پرویزیوں کا ق سے کوئی لینا دینا نہیں۔ چوہدری شجاعت ہی پارٹی

Read more

عدالتی مارشل لا

یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون آپ ہی کی ہے عدالت، آپ ہی منصف بھی ہیں۔ یہ تو کہیے آپ کے عیب و ہنر دیکھے گا کون۔ عدل و انصاف کسی بھی معاشرے کی شہ رگ ہے، اس کے بغیر معاشرے کی حیات ناممکن ہے۔ اس بات سے شاید ہی کسی کو اختلاف ہو کہ آج تک جتنے بھی انسانی معاشرے اور تہذیبیں زوال کا شکار ہیں اس کی وجہ عدل و انصاف کا فقدان

Read more

پارلیمنٹ کی کمزوری اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

ایک صحت مند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ۔ انتظامیہ۔ عدلیہ اور ذرائع ابلاغ پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہو جائے تو ریاست کا مجموعی نظم تتر بتر ہو جاتا ہے۔ جمہوریت کے حقیقی معنی، عوام کو عوام کے ذریعے عوام پر حکمرانی اور قانون سازی کا مکمل اور غیر مشروط حق دیا جائے، اس لئے مقننہ

Read more

پرویز الٰہی: شریف خاندان کے ساتھ دیرینہ اختلافات سے دوسری بار وزارت اعلیٰ تک کا سفر

چوہدری پرویز الٰہی یوں تو صرف دو مرتبہ وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں تاہم ان کی اس وزارت کو حاصل کرنے کی خواہش لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اُن کی صوبائی یا قومی سیاست میں آمد پرانی ہے۔

Read more

میں ہوں جہاں گرد

”میں ہوں جہاں گرد“ سیاحت کی اس وقت کی داستان ہے جب ایران میں خمینی انقلاب جوبن پر تھا، ترکی میں کنعان ایورن کا مارشل لاء عروج پر تھا اور بلغاریہ میں کمیونزم جوان ہو چکا تھا۔ تین دہائیاں بیت جانے کے بعد ، اپنے مشاہدات اور واقعات کی روداد کو اپنی ڈائری پر لکھے چند ایک نوٹس اور یادداشتوں سے کرید کرید کر رقم کرنا مصنف کے لیے خاصا دشوار کام تھا۔ یہ مصنف کی کورونا کے دوران دو

Read more

پانچ جولائی 1977 کا سانحہ

4 اور 5 جولائی 1977 کی درمیانی رات جمہوریت کے نوزائیدہ پودے کو پاؤں تلے روند کر وطن عزیز کو پستی کے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔ بھٹو حکومت اور قومی اتحاد کے درمیان معاہدے کی تکمیل کے بعد پارلیمان کا انتخاب جمہوریت کی طرف ایک خوشگوار سفر کا باعث بن سکتا تھا۔ مگر آمریت پسندوں نے جمہوری حکومت کو رات کے اندھیرے میں شب خون مار کر ختم کر دیا۔ اس طرح کے غیر آئینی اور غیر قانونی

Read more

بلال کاکا کا قتل: سندھ میں لسانی بنیادوں پر سندھی اور پشتون برادری میں کشیدگی کی اصل حقیقت کیا ہے؟

ماہرین کے مطابق ’اس کشیدگی کے زیر زمین محرکات گذشتہ 40 برس سے موجود ہیں یہ رجحان نہ صرف سندھی قوم پرستی بلکہ مہاجر قوم پرستی میں بھی نظر آتا ہے۔‘

Read more

آفتاب سلطان: نیب کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلیجینس بیورو (آئی بی) آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ماضی میں متعدد مرتبہ انھیں ہدف تنقید بنا چکے ہیں تاہم آفتاب سلطان کے سابق ساتھی انھیں ایک ’دیانتدار افسر‘ قرار دیتے ہیں۔ 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے میں ’جاسوسوں کی جاسوسی‘ کرنے والے آفتاب سلطان کے کیریئر پر ایک نظر۔

Read more

کھپرو کی جیالی میڈم شاہین: پارٹی قیادت کی نظروں سے اوجھل

پاکستان پیپلز پارٹی سے درجنوں شکوہ شکایات کے باوجود اس کے چند کارناموں کو سراہے بغیر رہ نہیں سکتا۔ پاکستان کی واحد لبرل اور ڈیموکریٹک پارٹی ہے۔ عدم تشدد کے داعی تو بہت سی جماعتیں ہیں لیکن جب بھی امتحان آیا تو سب نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔ پی پی واحد پارٹی ہے جو آج تک عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہے۔ بھٹو کا تابوت ملا پر امن جمہوری جدوجہد جاری رکھی تشدد کا راستہ اختیار نہ

Read more

عوام جو بھی کہیں، پنجاب میں جوڑ توڑ جاری ہے

حکومتی اتحادی جماعتوں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے باوجود انتخابات کروانے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران آصف زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ملاقات اور واپسی پر اخبار نویسوں کو دیکھ کر وکٹری سائن بنانے کی نت نئی توجیہات سامنے آ رہی ہیں۔ جمہوریت میں اگرچہ اکثریت کی بنیاد پر فیصلے کرنے کا اصول طے ہے لیکن کچھ اخلاقی اقدار کا خیال رکھنا بھی اہم سمجھا جاتا

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں

کرنل ڈین کے مطابق کسی طاقتور قوم کو بغیر جنگ کیے غلام بنانے کے کچھ مخصوص طریقے ہوتے ہیں۔ ایسی قوم کو بیرونی حملوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ تو خون خرابا ہوتا ہے نہ جائیدادوں کا نقصان۔ بس یہ طریقہ سست اور صبر آزما ہوتا ہے۔ کسی قوم کو بغیر جنگ کے غلام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان لوگوں کے ذہن کنٹرول کیے جائیں۔ جب تک کسی انسان کا

Read more

عمران ریاض خان کی گرفتاری و رہائی

عمران خان کے ہاتھ اقتدار چھینا جانے پر ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے لیکن ان کی سوچ کے حامی ”اینکر پرسنز“ صحافی نما سیاسی کارکنوں آسمان سر پر اٹھا نے کا کوئی جواز نہیں بنتا ان کا ”شور شرابا“ کچھ اس شدت سے ہو رہا ہے۔ گویا قیامت برپا ہو گئی ہے جب ان کی آہ و زاری نے دھمکیوں کی شکل اختیار کر لی تو سویا ہوا قانون بھی حرکت میں آ گیا کل تک جن قوتوں

Read more

حریت فکر کا میر کارواں: پروفیسر وارث میر

”کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی میں اس کے اہل فکر و دانش کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ یہ طبقہ جس قدر عصری تقاضوں کو سمجھنے اور تاریک راہوں میں روشنی کے چراغ جلانے والا ہو، اسی قدر تیزی سے وہ قوم ترقی کی منازل طے کرتی ہے لیکن جس قوم کا دانشور طبقہ اپنے کردار سے غافل ہو جائے یا اس کی ادائیگی سے پہلو تہی کرے، اس قوم کے زوال کے امکانات بھی اسی

Read more

چے گویرا، خاتون اول اور ”گیلا تیتر“

میں نے 1970 ء میں صحافت کے میدان میں قدم رکھا۔ اس وقت ملک میں تازہ تازہ مار شل لا ء لگا تھا۔ زمانہ طالبعلمی میں ہی دائیں بازو کے لوگوں سے قربت پیدا ہو گئی جو صحافت میں بھی تاحال قائم ہے لیکن بائیں بازو کے نظریہ سے مخلص دوستوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔ ان سے اختلاف بھی کیا اگرچہ زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح صحافت میں بھی نظریاتی تقسیم تھی لیکن اس کے باوجود ہمیشہ باہم

Read more

ملکہ بہار جادو کا باغِ سحر اور جنرل ضیا الحق کے دیوانے

ہماری پسندیدہ کتابوں میں سے ایک طلسم ہوشربا ہے اور طلسم ہوشربا پڑھنے والوں میں سے کون ہو گا جس کا پسندیدہ سحر وہ نہیں ہو گا جس میں جادوگروں کا خداوند کہلانے والے سامری و جمشید کی اولاد بھی گرفتارِ بلا نہیں ہوتی۔ ارے وہی ایک باغ جس میں دشمن بھی عاشق بن کر داخل ہوتے ہیں اور پھر جب باغ کی پریاں ان کے ہاتھوں میں گجرے ڈال دیتی ہیں تو اپنے ہی لشکر کا سر کاٹ کر

Read more

پانچ جولائی یوم سیاہ

5 جولائی 1977 کو اس وقت کے جابر آمر ضیاء الحق نے اقتدار کی ہوس میں ملک میں مارشل لاء نافذ کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ 90 دن کے اندر ملک میں عام انتخابات کروا کر اپنا وعدہ پورا کرے گا۔ ملک کو بد امنی سے بچانے کا ڈرامہ رچاء کر اس نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کو تحلیل کر دیا اور خود ملک پر مسلط ہو گیا۔ 90 دن میں عام انتخابات کا اعلان کرنے کے بعد آمر

Read more

پانچ جولائی۔ سیاہ دن رات

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ایک سابق وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کے نظام حکومت کو غیر موثر اور ناقص قرار دیا، گویا انہوں نے آئین کو ہی غیر موثر قرار دے دیا ہے، فواد چودھری نے جس قدر سیاسی جماعتوں کے ساتھ وفاء کی ہے اس کا اس نظام یا دستور پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے نہ کبھی ہو گا۔ انہوں نے موقع محل دیکھے بغیر اپنے منہ کی چاشنی سے قوم کو

Read more

جج اور جنرل

گزشتہ ہفتے دنیا ٹی وی کے دفتر کے باہر محترم صحافی اور ٹی وی مبصر، ایاز امیر صاحب پر کچھ نقاب پوش افراد نے دن دیہاڑے حملہ کر کے انھیں جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ بظاہر ان کا مقصد امیر صاحب سبق سکھانا تھا کیوں کہ وہ اسٹبلشمنٹ کی ماضی اور حال کی غلط کاریوں کو کھلے عام بیان کرتے تھے۔ اس واقعے کا ایک پہلو یہ ہے کہ انھیں خود کو خوش قسمت سمجھنا چاہیے کیوں کہ اس ”جرم“

Read more

نحوست اور وحشت کا آسیب

5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن، جب پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کو غیر آئینی طور پر ختم کر کے آرمی چیف جنرل ضیا نے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرتے ہوئے ایک آمر نے قوم کو یہ یقین دلایا کہ نوے روز میں انتخابات کرائے جائیں گے اور اقتدار منتخب حکومت کے سپرد کیا جائے گا مگر وعدہ خلافی کرتے ہوئے بطور مارشل

Read more

فلم کملی

پاکستانی سینما کی کہانی خاصی پرانی ہے۔ 1930 میں پہلی فلم، حسن کا ڈاکو، سے جس سفر کا آغاز ہوا، اس میں کئی اتار چڑھاؤ آئے۔ قیام پاکستان کے بعد کراچی اور لاہور سینما کے حوالے سے بڑے مراکز کے طور پر جانے جاتے رہے۔ اسی دوران اسے نہ صرف ایک انڈسٹری کا درجہ ملا بلکہ لالی وڈ کا نک نیم بھی ملا۔ عروج کے اس دور میں پاکستانی کلچر کی ایک شناخت پاکستانی سینما بھی تھی اور اس کا

Read more

کیا پاکستان کا امیر طبقہ ذمہ داری قبول کرے گا؟

حکومت نے ملک کے معاشی مسائل حل کرنے کے لئے امیر طبقہ کو ذمہ دار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے دو اہم اقدامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ پندرہ کروڑ یا اس سے زائد آمدنی والے افراد پر ایک سے چار فیصد اضافی ٹیکس لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت کا خیال ہے کہ ان اقدامات سے قومی بجٹ کا خسارہ کم

Read more

بھٹو کی وارث۔ بے نظیر

جمہوری جدوجہد کی تاریخ جب مرتب کی جائے گی تو ساری دنیا میں جمہوریت کی سربلندی کے لئے قربانیاں دینے والی نمایاں ترین شخصیات میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نام شامل ہو گا۔ 21 جون 1953 کو پیدا ہونے والی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی اس عظیم بیٹی نے کم عمری میں ہی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سیاست کے اسرار و رموز سے آگاہ لوگوں نے مستقبل میں ایک عظیم رہنما کے

Read more

‘بهنبهور کے مسافر’ اور ‘تهر کے عاشق’ عبدالقادر منگی کی رحلت

پیشے کے لحاظ سے سرکاری بیوروکریٹ۔ ’پیشن‘ کے لحاظ سے ثقافت و تاریخ و تہذیب و تمدن، زبان و ادب کے شیدائی۔ اس سے وابستہ حقیقی خدمت گزاروں کے خدمتگار۔ ادبی شناخت کے لحاظ سے نثر نویس، نثری مرتب، مصنف، لوک کرداروں سے متعلق تحقیق کرنے والے محقق اور کالم نویس۔ مزاجاً: ایک درویش اور دانشور۔ عادتاً: دوست مزاج، دوست نواز، ملنسار اور ہر کسی کے کام آنے والے۔ نمایاں خدمات کے لحاظ سے ادب، اور ثقافت سمیت تمام فنون

Read more

کیا پاکستان غیر آئینی قومی حکومت کی طرف بڑھ رہا ہے

ملک معاشی لحاظ سے تباہی کے گڑھے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شہباز شریف کی قیادت میں ملک پر مسلط ہونے والی حکومت مسلسل اپنی بے بسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس کا سب سے بڑا مظاہرہ خسارے کا بجٹ ہے جس میں مسلح افواج کو ’طاقتور‘ بنانے کے لئے تو دفاعی مصارف میں ساڑھے گیارہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے لیکن ملک کے غریب عوام کو کوئی ریلیف دینا ممکن نہیں تھا۔ نہ جانے کس لقمان نے یہ

Read more

"پاکستان میں "خونی انقلاب

پاکستان میں ایک ”خونی انقلاب“ کی نوید کچھ روز پہلے شیخ رشید صاحب نے دی وہ عموماً ایسی بے پر کی اڑایا کرتے اور سیاسی ”پیشن گوئیاں“ بھی کرتے رہتے ہیں جس کی حیثیت نہیں ہوتی۔ میرا مشاہدہ اور مطالعہ ہے کہ کوئی بھی انقلاب دائمی نہیں ہوتا اور نہ ہی مسئلہ کا واحد حل انقلاب ہی ہے۔ اگر کبھی کوئی انقلاب برپا ہوا اور کامیابی سے بھی ہمکنار ہو گیا تو یہ صرف اس کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے

Read more

حیاتِ مقصود چپراسی (ایک مطالعہ)

جناب مقصود احمد ملک کی قدر و منزلت کا اندازہ یوں بھی ہو سکتا ہے کہ 28 میں سے سات کھاتے صرف آپ کے نام پر تھے۔ ریکارڈ کے مطابق آپ کی آخری ماہانہ تنخواہ بظاہر 25 ہزار روپے تھی البتہ آپ کے اکاؤنٹس سے چھ برس میں لگ بھگ تین ارب روپے کی رقم گذری یا گذاری گئی۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

کسی کے مرنے پر کیا لکھا جائے؟ (مکمل کالم)

کیا یہ ضروری ہے کہ کسی کے مرنے پر اس کی مغفرت کی دعا ہی کی جائے؟ کیا کسی کے مرنے سے اس کے تمام گناہ از خود معاف ہو جاتے ہیں؟ کیا مرنے والی کی صرف خوبیاں ہی بیان کی جانی چاہئیں کیونکہ دنیا کا یہی رواج ہے؟ کیا مرنے والا شخص کے مقام کا تعین اس کے اعمال سے نہیں کیا جانا چاہیے جو وہ اپنی زندگی میں کرتا رہا؟ کیا مرنے والے شخص کی ذات کی تمام

Read more

ہم سے سوال پوچھنے والا اپنے جنازے کی تیاری کر لے

ہم تمہارے محسن ہیں۔ بلڈی سویلینز ہم تمہارے بہت بڑے محسن ہیں۔ ہمارے اتنے احسان ہیں تم پر کہ کوئی گنوا بھی نہیں سکتا۔ ہم اس لیے نہیں گنوا سکتے کیونکہ ہم گن کر مارنے کے عادی نہیں ہیں اور تم اس لیے نہیں گنوا سکتے کیونکہ تمہیں ہم نے گنتی کرنا سیکھنے ہی نہیں دیا۔ اور اپنی ہمت سے اگر کسی نے گنتی سیکھ لی ہے تو اسے بھی سوچنا تو نہیں سکھایا۔ اور کسی نے ہمت کر کے

Read more

ایم آر ڈی میں آمریت کے سائے تلے صحافت

ایم آر ڈی کے دوران فوج کی تشدد کا نشانہ بننے والے پرانے صحافی کہتے ہیں کہ دیگر آمروں کی طرح ضیا بھی نمائشی، مکار اور منافق ثابت ہوئے۔ ضیا نے بھی 90 دن کے اندر انتخابات کروانے کے ساتھ ساتھ یہ وعدہ بھی کیا کہ پریس آزاد ہے اور پریس ان کی ایڈمنسٹریشن اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے لئے با اختیار ہے۔ لیکن بات بگڑتی ہی چلی گئی اور پھر نہتے صحافیوں اور حکومت میں کشیدگی شروع

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

بلیغ الرحمن: پنجاب میں آئینی و سیاسی بحران کے بعد بالآخر حلف اٹھانے والے نئے گورنر بلیغ الرحمن کون ہیں؟

آخرکار 30 مئی کو صدرِ پاکستان عارف علوی نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد انھوں نے گذشتہ شام ہی عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔

Read more

کوئٹہ زلزلہ 1935: جب 45 سیکنڈ میں پورا شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا

زمین نے رات تین بج کر تین منٹ پر ہلنا شروع کیا اور 45 سیکنڈز کے انتہائی مختصر دورانیے میں کوئٹہ شہر اور سول لائنز کی لگ بھگ تمام عمارتیں زمین بوس ہو چکی تھیں۔ 7.7 شدت کا زلزلہ پورے شہر کو نیست و نابود کر چکا تھا۔

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

معیشت، ریاست اور عوام

آپ اسے ازلی بدقسمتی کہیں یا سوچی سمجھی سازش کہ جمہوریت کے نام پر قائم ہونے والی پہلی اسلامی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان آج تک حقیقی جمہوریت اور آزادانہ حقوق کو ترس رہی ہے۔ آزاد ریاست کا خواب اب تک ایک خواب ہی ہے جسے جب جب شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش کی گئی تب ہی اس پر شب خون مارا گیا اور حکومتی ایوانوں پر قبضہ کر لیا گیا۔ میں اپنی تحریر کسی مارشل لا کی تشریح کی نظر

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

عمران خان کا مریم نواز کے بارے بیان

عمران خان نے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں جس طرح کی زبان استعمال کی ہے کسی بھی سابقہ وزیراعظم کو اس طرح کے الفاظ زیب نہیں دیتے۔ عمران خان صاحب کے اس بیان کے بعد دو باتیں نہایت قابل غور ہیں۔ کہ عمران خان صاحب کی اسٹیٹمنٹ کے بعد جلسے کے شرکاء نے آگے سے ہلڑ بازی اور ہوٹنگ کی۔ مطلب آپ کہہ سکتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان صاحب کے اس بیان کی تائید کی

Read more

پاکستان، امریکہ تعلقات: ’مشرق وسطیٰ کے دفاع‘ کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی پہلی امریکی فوجی امداد جس نے انڈیا کو روسی ہتھیاروں کی جانب راغب کیا

پاکستان نے فوجی ہتھیاروں اور جنگی سازوسامان کے معیار کے لحاظ سے انڈیا پر یقیناً ایک سبقت تو حاصل کی لیکن یہ تھوڑے ہی عرصے کے لیے تھی کیونکہ ایک طرف وزیراعظم نہرو کی قیادت میں انڈین حکومت نے فوری طور پر ہتھیاروں کی فراہمی کے لیے روس سے رابطہ کیا تو دوسری جانب جیسے ہی 1965 کی جنگ شروع ہوئی تو امریکہ نے پاکستان پر پابندیاں لگا دیں۔

Read more

افراتفری اور کمزوری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

پاکستان کو ہم نے بیٹیوں کی طرح پالا ہے۔ اسے پیار تو بہت کیا لیکن طاقت پکڑنے دی، نہ ترقی کرنے دی۔ پاکستان کمزور کیوں ہے؟ پاکستان غریب، غیر ترقی یافتہ اور کمزور ملک ہے کیونکہ اس کی سیاسی حکومت کو شدید کمزوری لاحق ہے۔ پاکستان کی سیاسی حکومتوں کو کمزور رکھنے کے لیے بہت کوشش اور محنت کی جاتی ہے۔ ہر اس ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو کسی بھی طریقے سے سیاسی حکومت کی

Read more

وہ اس ادا سے روئے

برطرف وزیراعظم عمران خان نے استعارہ صحافیوں سے دوران گفتگو کہا کہ ”میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ان کو پاکستان پر مسلط کریں گے، اس سے تو اچھا تھا کہ پاکستان پر ایٹم بم گرا دیتے“ ۔ اس وقت وہ خود کہاں ہوتے، اس کی تفصیل سامنے نہیں آ سکی۔ موصوف آئی ایم ایف سے قرض لینے کے کے بجائے خود کشی کرنے کا اعلان کرچکے تھے تاہم ناگزیر وجوہ کی بنا ء پر انہوں نے یو ٹرن

Read more

لیاقت علی خان سے عمران خان تک: پاکستان کے کن کن وزرائے اعظم کو اپنے قتل کیے جانے کا خدشہ رہا؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں وزرائے اعظم قتل بھی ہوئے اور قتل کی سازش کی آوازیں بھی اُٹھیں۔ یوں عمران خان جب یہ کہتے ہیں کہ اُن کے قتل کی سازش ہو رہی ہے تو اس بات پر یقین کرنے والوں کے پاس مضبوط تاریخی استدلال موجود ہوتا ہے۔

Read more

معاشی تباہی کے دہانے پر کھڑی قوم کا مخمصہ!

آصف زرداری آج کل بلند ہواؤں میں اڑ رہے ہیں۔ پاکستان آرمی کے ایک سینئر کمانڈر کے بارے میں بولا گیا بازاری جملہ اسی تکبر اور خود اعتمادی کا اظہار ہے جو ایک اندازے کے مطابق سال 2020 ء کے بعد شروع ہونے والی پسپائی کا نتیجہ ہے۔ فوج کی طرف سے آنے والا رد عمل مگر مجموعی طور پر صائب، متوازن اور عمومی طور پر مبنی بر حقیقت ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

جنرل فیض حمید کے بارے میں سیاسی گفتگو کیوں ہوتی ہے؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر پاکستانی سیاست دانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سیاسی گفتگو میں فوج کو ملوث کرنے سے باز رہیں اور فوجی افسروں کا نام لے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کا طریقہ ترک کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے علاوہ میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ سیاست دانوں نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ کرنے

Read more

عمران خان کا نعرہ بھٹو

آج کل عمران خاں خود کو بھٹو ثابت کرنے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ اس مہم کا باقاعدہ آغاز پریڈ گراؤنڈ میں ایک خط لہرا کر کیا گیا۔ بھٹو کے بغیر پاکستانی سیاست کا ہر پہلو نامکمل دکھائی دیتا ہے۔ ’زندہ ہے بھٹو زندہ ہے‘ کے معروف نعرہ کی حقانیت کا یہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ اس نعرہ پر پچھلی دہائی میں پی ٹی آئی میمز بناتی رہی ہے۔ پاکستان کے ہر حکمران کو بھٹو کا زندہ ہونا

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

ایک برگزیدہ حکمران جنرل ضیا الحق

مجاہد اعظم جنرل غازی محمد ضیا الحق شہید نے تاریخ کے ایک نازک موڑ پر پاکستان کی باگ ڈور سنبھالی۔ اس وقت ایک طرف پاکستان میں لیفٹ کے دین دشمن نظریات رکھنے والا ذوالفقار علی بھٹو قوم کو گمراہی اور فسق و فجور کی طرف لے جا رہا تھا، اور دوسری طرف افغانستان میں بے دین کمیونسٹ حکمران ہو چکے تھے۔ اور تیسری طرف ملک شدید داخلی انتشار کا شکار ہو چکا تھا۔ بھٹو نے نو ستاروں کے قومی اتحاد

Read more

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمہ دار کون ہے؟

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کا ذمے دار ہے کون؟ عالمی طاقتیں، سیکورٹی اسٹیبلشمنٹ، یا خود ارباب سیاست؟ اس سوال کا جواب پاکستان کی مختصر تاریخ میں ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ آج سے 75 سال قبل پاکستان دنیا کے نقشے پر نمو دار ہوا۔ اس سے قبل بر صغیر پر مسلمانوں نے مختلف ادوار میں کل پانچ سو سال سے زائد عرصہ تک حکومت کی تھی۔ دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانوی سامراج کی گرفت مقبوضہ علاقوں پر کمزور ہونا

Read more

سازش کیا اور کس کے خلاف؟

بھئی! سازش تو ہوئی ہے۔ لیکن سازش کیا ہوئی ہے اور کس کے خلاف ہوئی ہے؟ یہ بنیادی سوالات اس تحریر کے محرکات ہیں۔ مورخہ 10 اپریل 2022 رات تقریباً 12 بجکر 30 منٹ پر پاکستان کے اس وقت تک کے وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں 176اراکین کے ووٹوں سے منظور کر لی گئی۔ رات کے اس پہر حکومت کا جانا! گویا یوں لگتا تھا جیسے ماضی کی طرح عسکری

Read more

خانہ جنگی کی دھمکیاں

خانہ جنگی ایک خودمختار ریاست کے اندر موجود حکومت اور ایسے غیر ریاستی عناصر کے درمیان مسلح لڑائی کو کہا جاتا ہے جو ریاست کی سرزمین پر مکمل یا جزوی خودمختاری کا دعویٰ کرتے ہوں۔ دوسرے لفظوں میں، خانہ جنگی ہمیشہ سیاسی کنٹرول کے معاملے میں عدم مطابقت کے شکار فریقین کے درمیاں مسلح کشمکش کا نام ہے۔ اگر ایسے گروہ کا مقصد کسی ایک علاقے پر مکمل قبضہ کرنا ہو تو اسے علاقائی خانہ جنگی کہتے ہیں۔ گوریلا کشمکش

Read more