جاوید صدیق: لاہور کے پولیس افسر جنھوں نے قتل اور ریپ کے کئی اندھے کیس گھنٹوں میں حل کیے

جاوید صدیق کی کبھی ٹرانسفر ہوئی بھی تو علاقے کے عوام کے مطالبے پر ان کی ٹرانسفر واپس کی گئی۔ انھیں ٹیکنالوجی، جیوفینسنگ، لوکیشن ڈیٹا اور کال ریکارڈز سے پہلے کے وقتوں میں مشکل کیسز کو حل کرنے پر خود پر فخر ہے۔

Read more

بس اتنی سی خواہش ہے

کورے کاغذ کو گھورتے رہنا نہایت تکلیف دہ کام ہے۔ خاص طور پر جب لکھنے کو دل ہی نہ کر رہا ہو۔ بندہ لکھے بھی تو کیا لکھے۔ وہی خبریں اور ان پر وہی ماتم۔ بہاولپور میں ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی، چار بچے جاں بحق۔ اسلام آباد میں دس برس کی بچی کا ریپ، قتل کر کے لاش میٹرو سٹیشن کے واش روم میں پھینک دی۔ کراچی میں چودہ سال کے بچے کا پولیس

Read more

ڈاکٹر سُمعیہ طارق: لاشوں، کٹے اعضا اور زخموں سے چُور انسانوں کا معائنہ کرنے والی خاتون جن کے ہر دن کا آغاز اور اختتام ایمرجنسی سے ہوتا ہے

ڈاکٹر سمیعہ بتاتی ہیں کہ ان کا کام میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ بنانے، پوسٹ مارٹم یا قبر کشائی کرنے سے ختم نہیں ہو جاتا بلکہ وہ مرنے والے یا ظلم کے شکار لوگوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے بھی اپنی پوری ہمت سے کام کرتی ہیں۔

Read more

قصہ مہربانو کا میں احسن خان کا کردار: ’میریٹل ریپ کے موضوع پر لڑکیاں کسی سے بات نہیں کر سکتیں۔۔۔ اس لیے اجاگر کرنا اہم تھا‘

روپ بدلتے احسن خان اب مشکل کردار نبھانے والے فنکار ہونے کے ساتھ ساتھ ایک مقبول میزبان بھی ہیں۔ اتنے مختلف انداز اپنانے کے باوجود حقیقت کے نزدیک رہنا ان کے لیے کتنا مشکل ہے اور کیا وہ یہ منفی کردار اپنی مرضی سے چنتے ہیں۔ یہ اور اس جیسے دیگر سوالات کے جوابات احسن خان نے صحافی براق شبیر کو بی بی سی کے لیے دیے گئے انٹرویو میں دیے ہیں۔

Read more

اپنی موٹ کا ڈرامہ کرنے والا امریکہ سے مفرور شخص گلاسکو سے گرفتار

نکولاس روسی کو گلاسکو کے کوئین الزبتھ یونیورسٹی ہسپتال کے محکمہ انتہائی نگہداشت (آئی سی یو) سے تلاس کر لیا گیا تھا جہاں وہ وینٹیلیٹر پر تھے۔ طبعی عملے کو معلوم نہیں تھا کہ ان کا مریض انٹرپول کی ریڈ لسٹ پر تھا۔

Read more

الزام ریپ کا اور ثبوت لغویات کے

جیسا کہ میں نے گزشتہ دو کالموں میں یہ ذکر کیا تھا کہ دسمبر کے آخر میں ہم سب پر رانا تنویر صاحب کا ایک کالم ”جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات“ کے نام سے شائع ہوا۔ اس کالم کے مطابق فون پر ایک خاتون نداء النصر اور جماعت احمدیہ کے سربراہ کے درمیان ہونے والی گفتگو سامنے آئی ہے اور اس گفتگو میں اس خاتون نے یہ الزام لگایا ہے کہ اسے بہت سے

Read more

ہم ہی وہ لوگ ہیں جو شیطان کی خواہش تھے

مری میں ایک فیملی نے ہوٹل میں کمرہ لینے کے لیے زیور رہن رکھے۔ الحمدللہ اسلامی ریاست ہے اور بھاری سے بھی بھاری اکثریت مسلمان ہے، کلمہ گو ہے، نمازی ہے، دیندار ہے، مسلمان ہے، بعض حاجی ہیں، بعض زوار ہیں، بعض عمرے کر چکے ہیں، ہر سال قربانیاں دیتے ہیں، بڑھ چڑھ کر صدقہ و خیرات کرتے ہیں، رمضان کے روزے رکھتے ہیں، باجماعت تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے، اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو باقاعدہ دھوم دھام سے

Read more

عثمان مرزا: متاثرہ لڑکی کا ملزمان کی شناخت سے انکار کیس پر کس حد تک اثرانداز ہو گا؟

وفاقی دارالحکومت سیکٹر ای الیون میں جوڑے کو برہنہ کرنے کے مقدمے میں متاثرہ لڑکی کی طرف سے مرکزی ملزم سمیت شریک ملزمان کو پہچاننے سے انکار کے بعد بہت سے لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مرکزی شکایت کنندہ کے انحراف کے بعد کیا یہ کیس کمزرو ہو جائے گا اور آیا ملزمان انصاف کے تقاضوں کے برخلاف ریلیف کے مستحق ٹھہریں گے؟

Read more

ایک نازک موضوع پر مزید گزارشات

جناب وجاہت مسعود کی تحریر کی تشریح کی غرض سے جو گزارشات تحریر کی تھی اس پر کچھ صاحبان علم نے وضاحت طلب فرمائی ہے۔ چند احباب کی خدمت میں تو ذاتی طور پر عرض کیا اور ان کے سوالات کا حتی المقدور جواب دینے کی کوشش کی۔ معروف مذہبی سکالر جناب عمار خان ناصر نے "ہم سب” پر اس طالب علم کی تحریر کے ذیل میں اپنا تبصرہ رقم فرمایا۔ ناصر صاحب کے بارے میں مجھے اتنا علم تو

Read more

اجتماعی ریپ کا شکار یہ خواتین چاہتی ہیں ان کی کہانی سب تک پہنچے

پی اے سی، اس وقت کی فوجی حکومت کی، بائیں بازو کے گوریلوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا ایک لازمی حصہ تھے اور جنسی تشدد کو جنگ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا تھا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آبادی میں کون کس سے تعلق رکھتا ہے۔

Read more

خواتین کے حقوق کی حالیہ تحریکوں نے کیا ’مینل‘ کا تصور اور صنف سے متعلق رویوں کو تبدیل کیا ہے؟

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔

Read more

سُرخ گلاب

محمد الیاس کی کتاب : سرخ گلاب ”سرخ گلاب“ گیارہ افسانوں، کہانیوں اور دو ناولٹ پر مشتمل محمد الیاس کی تازہ ترین کتاب ہے، جس کا سرورق خوبصورت مصوری کے ذریعے عارف علی ٹیپو نے ڈیزائن کیا ہے۔ 224 صفحات پر مشتمل کتاب کھولیں تو ابتدائیہ کچھ یوں آپ کا استقبال کرتا ہے : ”ابتدا میرے اللہ کے نام سے جو بجا طور پر متکبر ہے۔ مگر اس کی زمین پر ان کا کیڑا بھی گردن اکڑائے پھرتا ہے۔ “

Read more

ریپ یا ریپ کا ڈرامہ؟

سال 2022 کے آغاز میں گذشتہ سال کے جنسی زیادتی کے واقعات کو دیکھا جائے۔ تو ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہی ہوا۔ سندھ اور پنجاب میں گذشتہ سال ہونے والے زیادتی کیسز پر ہی نظر ڈالی جائے، تو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال صرف جنوری سے اگست تک سندھ میں 78 ریپ اور 34 گینگ ریپ جبکہ پنجاب میں 443 ریپ اور 130 گینگ کیسز رپورٹ ہوئے۔ جنسی زیادتی کا شکار خواتین

Read more

چندی گڑھ کرے عاشقی۔ ایک اچھوتا موضوع

کہیں پڑھا تھا کہ "جتنی ذہانت بات کہنے کے لیے درکار ہوتی ہے اس سے دوگنی ذہانت اگلے شخص کی بات کو سننے اور سمجھنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔” ممکن ہے کسی کو اس موضوع میں دلچسپی نہ ہو مگر اس موضوع کی اہمیت اتنی ہی ہے جتنی کسی انسان کی زندگی قیمتی ہوتی ہے۔ تسلیم شد کہ ہم، ہمارا وسیب (میں سرائیکی وسیب سے ہوں جہاں جہالت اپنے قطب مینار پر چڑھ کر ننگا ناچ رہی ہے)، ہمارا

Read more

ایک سال کی عمر میں ریپ کا شکار ہونے والی بیتھ تھامس

یہ واقعہ ہے فروری 1984ء کا جب ٹم اور جولیا ٹیننٹ کو ڈیپارٹمنٹ آف سوشل سروسز نے نوید سنائی کہ ان کی بچوں کو گود لینے کی درخواست کے مطابق ان کے پاس دو بچے ہیں جنہیں وہ اپنا سکتے ہیں۔ ٹم امریکہ کی کسی جنوبی ریاست میں واقع چرچ کا نیک دل اور مقبول منسٹر تھا اور جولیا اس کی بہت محبتی اور نیک دل بیوی۔ دونوں اپنی شادی کے بارہ سال بعد بھی اولاد سے محروم تھے۔ دونوں

Read more

ہزاروں مرتبہ ریپ ہونے کا الزام اور کچھ حقائق

میں نےاپنے گذشتہ کالم میں رانا تنویر صاحب کی کچھ تحریروں کا ذکر کیا تھا جس کا عنوان تھا "جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات”۔ اس کالم کا لب لباب یہ تھا ایک خاتون نداء النصر اور جماعت احمدیہ کے سربراہ کے درمیان فون پر گفتگو کی آڈیو سامنے آئی ہے اور اس میں بات کرتے ہوئے نداء النصر نے اپنے والد سمیت کچھ افراد پر یہ الزامات لگائے ہیں کہ انہوں نے ایک سال

Read more

بُلی بائی ایپ: انڈیا میں مسلم خواتین کی جعلی نیلامی کے کیس میں مرکزی ملزم سمیت چار افراد گرفتار

انڈیا میں پولیس نے 100 سے زیادہ مسلمان خواتین کی تصاویر کے ذریعے ان کی آن لائن ’نیلامی‘ کے الزام میں اب تک مرکزی ملزم سمیت چار افراد کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

پیلا صحافی اور مارشل لاء کے فضائل

 بیرون ممالک باقاعدہ مہ نوشی کےلیے باقاعدہ میکدے بنے ہیں۔ جو میکدہ کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے اپنے گھر میں پیتے ہیں۔ لڑکھڑاتے جسم اور بیوقوفانہ باتیں کرتے بہت کم لوگ عوامی جگہ پہ دیکھے جاتے ہیں ۔ جبکہ پاکستان جیسے اسلامی ملک میں میکدوں پہ پابندی ہے۔ مذہب میں ویسے بھی نشہ حرام ہے، مگر پھر بھی لوگ نشہ کرتے ہیں۔ نشہ کرنے کے بعد یہی لوگ مین سٹریم میڈیا پہ آکے کچھ بھی اناب شناب بک جاتے ہیں۔

Read more

کیا ایک سال کی عمر میں ہونے والا ریپ کسی کو یاد رہ سکتا ہے؟

آج کل پوری دنیا میں عورتوں کے ریپ کا مسئلہ ایک خاص اہمیت اختیار کر گیا ہےاور ہر طرف سے اس قسم کے مظالم کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہے۔ اور مذہبی ادارے بھی اس قسم کے سکینڈلوں کی زد میں ہیں۔ پہلے کیتھولک چرچ بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات پر اعتراضات کا نشانہ بنا۔ پاکستان میں بعض مدرسوں میں اس قسم کے واقعات خبروں کی زینت بنے ۔ اور کچھ دن پہلے "ہم سب” پر رانا تنویر

Read more

‪ایک نازک موضوع پر کچھ اور محتاط خیالات‬

جناب وجاہت مسعود کی "ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات” کے عنوان سے جو تحریر شائع ہوئی ہے میری درخواست ہے کہ میری اس گزارش کو اس تحریر کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے۔ وجاہت صاحب کی تمہید کو من و عن اس تحریر کی تمہید بھی سمجھا جائے تاکہ تکرار سے بچا جا سکے اور میں مختصراً چند گزارشات اسی موضوع پر آپ کی خدمت میں عرض کر سکوں جس پر وجاہت صاحب کی تحریر آپ پہلے ہی

Read more

غیرت کے نام پر قتل

غیرت کے نام پر قتل کرنا ایک ناسور ہے جو کہ اب بین الاقوامی سطح پر پھیل چکا ہے۔ اس ناسور کی زیادہ تر شکار خواتین اور کم عمر بچے ہوتے ہیں۔ لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل کرنے کا تصور ثقافت سے آیا ہے۔ دراصل ثقافت ایک خالص تصور ہے۔ ہم نے یہاں پر ثقافت اور سماجی برائیوں کو یکساں لے کر ایک طرح سے ثقافت پر ظلم کر رہے ہیں۔ کیونکہ ہر ثقافت

Read more

لارڈ نذیر احمد: دارالامرا کے سابق رکن بچوں پر جنسی حملے کے مجرم قرار

ٹرائل کے دوران وکیلِ استغاثہ ٹام لٹل نے عدالت کو بتایا کہ لارڈ احمد نے ستّر کی دہائی کے اوائل میں ایک لڑکی کے ریپ کی کوشش کی تھی جب وہ خود 16 یا 17 سال کے تھے مگر لڑکی اُن سے کمسن تھی۔

Read more

مجھے سولہ سال کی عمر میں نیند کے دوران جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: پدمہ لکشمی

 معروف امریکی مصنف اور اداکارہ پدمہ لکشمی نے معصومانہ عمر میں اپنے اوپر کیے جانے والے مظالم کی کہانی پہلی مرتبہ بیان کر دی ہے جسے سن کر لوگ سکتے میں آ گئے ہیں ، ان کا کہناتھا کہ انہیں محض سات سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 16 سال کی عمر میں بوائے فرینڈ نے ریپ کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اس وقت 16

Read more

سٹیلتھنگ: چند ممالک میں سیکس کے دوران بغیر رضامندی کے کنڈوم اتار کر سیکس کرنے کو ریپ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

امریکی ریاست کیلیفورنیا نے بغیر رضامندی کے کنڈوم اتارنے یعنی ’سٹیلتھنگ‘ کو غیرقانونی قرار دیا ہے لیکن کیا اس حوالے سے دنیا کے دیگر ممالک میں بھی کوئی قوانین موجود ہیں؟

Read more

انڈیا میں ’سُلی ڈیلز‘ کے بعد ’بُلی بائی‘: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو کیسے ہراساں کیا جا رہا ہے؟

نئے سال پر انڈیا میں متعدد مسلم خواتین کو ’بُلی بائی یا بُلی ڈیلز‘ ایپ کے تحت نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ عصمت آرا کے مطابق ’سلی ڈیلز‘ کا ہی ایک روپ ہے۔

Read more

جناب آئی جی صاحب پنجاب آپ کی ٹیم پہ رشک آیا ہے

جناب آئی جی صاحب پنجاب آپ کی ٹیم پہ رشک آیا ہے۔ حضور والا ویسے تو موجودہ جدید دور میں وسائل کی کمی کے باوجود آپ کی پولیس نے پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے بڑے بڑے الجھے ہوئے اور سنگین مقدمات میں جرائم پیشہ عناصر کو نہ صرف گرفتار کیا ہے بلکہ اپنی تمام تر کاوشوں اور قانونی ضوابط کو پورا کرتے ہوئے کیفر کردار تک پہنچایا ہے۔ تھانہ کلچر میں ڈنڈے اور گالی کا قدیم اور تن

Read more

احمد شاہ بہادر: وہ مغل شہنشاہ جس کی حکومت ایک خواجہ سرا نے چلائی

احمد شاہ حکمران کے طور پر یوں کہیے کہ تھے ہی نہیں۔ حکومت چلانے کی نہ تعلیم تھی نہ تربیت۔ بدچلنی کو شعار کیا اور زیادہ وقت بُری صحبت میں گزارتے جس سے شہنشاہیت کا تصور اور مجروح ہوا۔

Read more

بنگلہ دیش: خواتین کے لیے مخصوص ساحل کا منصوبہ سوشل میڈیا تنقید کے بعد منسوخ

ساحل سمندر کے ایک حصہ کو خواتین کے لیے مختص کرنے کے فیصلے کی خبر عام ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شور مچ گیا۔ تنقید کرنے والوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک رہی ہے۔

Read more

جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟

بی بی سی اردو نے پاکستان کے سب سے بدنام سیریل کلر جاوید اقبال کی لکھی گئی ڈائری، اس کے خطوط سمیت اس کیس کی دستاویزات اور اس سے جڑی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئے۔

Read more

طلاق یافتہ یا بیوہ کے لیے ہمارے اکابر کا ردعمل

لڑکی کا شوہر انتقال کر جائے یا اسے طلاق ہو جائے تو وہ ایک نئی مصیبت کا شکار ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ طلاق یافتہ عورت یا بیوہ کے لیے دوسرا ساتھی ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ معاشرے کے دباؤ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو ایک عورت کے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہے بلکہ نا ممکن بھی ہے اس سلسلے میں گو کہ مغرب میں کافی بہتری آئی ہے مگر ہم ابھی تک اپنے

Read more

جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات: برطانوی پولیس 

برطانیہ کی پولیس جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی اہل خانہ پر عصمت دری کے دعووں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ان افراد میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی عزیزوں کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ ایک احمدی خاتون کی طرف سے اس کے والد اور جماعت کے عالمی رہنما کے قریبی خاندان کے افراد کی جانب سے ماضی میں ”جنسی زیادتی“ کے الزامات کی لندن پولیس کی جانب سے تحقیقات پر پوری دنیا میں احمدیہ حلقوں میں

Read more

محمد شامی کی جنوبی افریقہ کے خلاف بہترین کارکردگی اور ٹیسٹ کرکٹ میں 200 وکٹیں، انڈیا میں سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی نے جب جنوبی افریقہ کے خلاف سنچورین ٹیسٹ کے تیسرے روز پانچ وکٹیں حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے کریئر کی 200 وکٹیں بھی مکمل کیں تو ظاہر ہے انڈیا میں سوشل میڈیا پر انھیں خوب سراہا گیا لیکن ساتھ ہی ساتھ ماضی کو یاد کرتے ہوئے کچھ تیکھے تبصرے بھی کیے گئے۔

Read more

عشق وہ کار مسلسل ہے… راشد رحمن کی جدوجہد

دسمبر کے آغاز میں سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا اور دسمبر کے اواخر میں راشد رحمن کے بارے میں توصیف احمد خان کی لکھی ہوئی کتاب میرے سامنے آئی تو مجھے یوں لگا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توہین مذہب کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے اور اور اس قانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مجھے نہیں معلوم آج

Read more

لاہور میں سوتیلے نانا نے مبینہ طور پر 9 سالہ نواسی کو ریپ کر دیا 

لاہور میں گلبرگ کے علاقے سے سوتیلے نانا نے مبینہ طور پر 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔ چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کا بتانا ہے کہ زیادتی کاشکار بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئر پرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو لاہور میں گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا

Read more

کرنل (ر) نادر علی کی 1971ء کے بارے میں یاد داشتیں (آخری حصہ)

ہیرو بننے سے پاگل پن کی دہلیز پر ڈھاکا میں سوشل لائف کیا تھی۔ دن کو کسی دوسرے شہر جا کر کوئی مشورہ وغیرہ دینا اور شام کو لوٹ آنا۔ شام کو پی اے ایف میس چلے گئے ۔ پی آئی اے میس یا ڈھاکا کلب چلے گئے۔ وہاں بنگالیوں کے ساتھ ڈرنک کرنا۔ ہم ڈھاکا انٹرکانٹی نینٹل جاتے تھے تو بال روم ڈانسنگ روک کر اعلان کیا جاتا ’گڈ ایوننگ میجر نادر‘ اور پھر میوزک شروع ہو جاتا۔ رات

Read more

نئے سیاسی بیانیہ کی گنجائش ہے یا نہیں

حکومت کے فرائض و واجبات کیا اور ایک اچھی حکومت کسے کہتے ہیں، یہ وہ سوالات ہیں جن کے متعلق افلاطون کے زمانے سے لے کر آج تک اتنا کچھ لکھا جا چکا کہ اسے یکجا کیا جائے تو انبار لگ جائیں، لیکن اس تمام ذخیرے کو اگر سمیٹا جائے تو اس میں سے قدر مشترک یہ نکلے گی کہ حکومت کا وجود اس لئے ضروری ہے کہ افراد مملکت امن، آرام اور اطمینان کی زندگی بسر کریں، امن ہر

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: ریپ کی شکار ’بہادر خواتین‘ کو تسلیم کرنے میں اب تک ہچکچاہٹ کیوں برتی جاتی ہے؟

’بیرانگونا‘ کا مطلب بہادر خواتین یا جنگی ہیروئنز ہے اور یہ وہ خطاب ہے جو 1971 کی جنگ کے بعد ان عورتوں کو دیا گیا تھا جنھیں بقول بنگلہ دیشی حکام کے جنگ کے دوران یا ملک کے قیام سے پہلے ریپ کیا گیا تھا۔ تاہم پاکستان سرکاری طور پر ہمیشہ اس کی تردید کرتا رہا ہے۔

Read more

کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ ریپ میں معاونت کے الزامات، ’پی سی بی کو اس معاملے پر واضح موقف لینا ہوگا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وہ فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

Read more

مریم مجید ڈار کے افسانے: سوچ زار

shabgazeeda@gmail.com  مریم مجید ڈار کے افسانے انٹر نیٹ کی وساطت سے مختلف فورمز میں پڑھنے کا اتفاق ہوا ۔ افسانوں کے مواد اور زبان نے مجھے متوجہ کیا اورایک دو افسانے میں نے اپنے ای میگزین ” پینسلپس میگزین” میں بھی شائع کئے(۔بغیر اجازت کے ۔جس کے لیے معذرت) پھر خبر ملی کہ مریم صاحبہ کے افسانوں کا مجموعہ بھی شائع ہو چکا ہے تو میں نے  ” سوچ زار” حاصل کیا۔ ہمارے معاشرے میں گھٹن کے اسباب کیا ہیں،

Read more

سلمان خان کا بگ باس میں مشورہ: ’میری بیٹی کو وہ نہیں سننا چاہیے جو سلمان خان نے بگ باس میں کہا‘

2019 میں انڈیا میں ‘MeToo’ تحریک کا آغاز ہوا، جس نے خواتین کو ہمت دی کہ زخم وقت گزرنے کے ساتھ نہیں بھرتے اور جب تک وہ ہرے ہیں، اس پر وقت کی کوئی پابندی نہیں ہو سکتی۔

Read more

او آئی سی اجلاس میں عمران خان کا بیان تنقید کی زد میں، 'بس پرچی نہیں لینی'

اتوار کو اسلامی تعاون تنظیم کے غیر معمولی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان کی تقریر کا ایک اور اقتباس سوشل میڈیا پر زیر بحث اور زیر تنقید آ گیا۔

Read more

سقوط ڈھاکہ: بھارت کا گھناٶنا کردار

14اگست 1947 کودنیا کے نقشے پر ایک آزاد خودمختار اور دنیائے اسلام کی سب سے بڑی مملکت کا اضافہ ہوا جس کا نام "پاکستان” تھا، بھارت نے دنیا کی اس سب سے بڑی اسلامی مملکت کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔ بھارت کی دونوں بڑی جماعتیں کانگریس اوربھارتیہ جنتاپارٹی پاکستان کے حوالے سے اچھے جذبات نہیں رکھتیں۔بی جے پی کے وزیراعظم واجپائی جب لاہور کے دورے پرآئے انہوں نے مینارپاکستان جاکرکہاکہ پاکستان ایک حقیقت ہے۔لیکن اسی انتہاپسند پارٹی کے

Read more

بلیک ایکس: نائجیریا کا خفیہ پر تشدد گروہ جو دنیا بھر میں پھیل چکا ہے

بی بی سی کی نائیجیریا سے تعلق رکھنے والی ’ بلیک ایکس‘ نامی مافیا پر ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اس گروہ کے سیاسی شخصیات سے روابط، اس کے عالمی سطح کے فراڈ، اور قتل کے واقعات ملوث ہونے کے شواہد کو افشا کیا گیا ہے۔

Read more

خواتین کو جنسی گھٹن سے آزادی دلائیں

حالیہ عرصے میں  پاکستان مین جنسی تشدد کے پر در پے واقعات پیش آئے ہیں۔ یہ واقعات ہمارے معاشرے کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی ہے۔ ہم نے اگر اب بھی اپنے آپ کو صحیح نہ کیا، اپنی نوجوان نسل کو نہ سمجھا اور اس معاشرے میں سے جنسی گھٹن نہ ختم کی تو ہم تباہ ہو جائیں گے۔ اسی جنسی گھٹن کی وجہ سے آج ایک بہن دوسری کی دشمن بن گئی ہے۔ اسی جنسی گھٹن کی وجہ سے

Read more

مرد بنو! مرد کا بچہ بنو!

معاشرہ اس ایک سوچ کا نچوڑ بن چکا ہے کہ مرد بن کر دکھاؤ۔ مرد کا بچہ بن کر دکھاؤ۔ دیکھا جائے تو مذہبی اور سماجی سطح پر راہ چلتی لڑکیوں کے جسم کے پرائیویٹ پارٹ میں چاقو گھونپنے سے لے کر خودکش بمبار بن کر پھٹنے اور زندہ انسانوں کی دھجیاں اُڑا دینے تک کا معاملہ اور ماں جائی بہنوں کو غیرت کے نام پر قتل کرنے اور زندہ جلانے سے لے کر کسی کی بیٹی کو انتقاماً ننگا

Read more

انڈیا: ریاستی اسمبلی کے رکن کو ریپ سے متعلق مذاق کرنے پر معافی مانگنا پڑی

ریاست کرناٹک کی اسمبلی کے سپیکر وِشویشور کاگیری کے اسمبلی میں افراتفری سے متعلق ریمارکس کے جواب میں کانگریس کے رہنما کے آر رمیش کمار نے کہا تھا کہ ‘جب آپ ریپ ہونے سے نہیں بچ سکتے تو لیٹ جائیں اور اس کا مزہ لیں۔’

Read more

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟

پاکستان محققین اور صحافیوں کے لیے 1971 کے واقعات کے بارے میں لکھنا آسان نہیں ہے۔ اس موضوع پر جتنا بھی مواد موجود ہے، یا عوامی طور پر 1971 کے بارے میں جو بیانیہ مقبول ہے، اس میں انڈیا کی سازشوں اور مکتی باہنی کی زیادتیوں کو مورد الزام ٹھیرایا جاتا ہے۔ لیکن یہ طرز عمل انسانی تکلیف اور المیے کے متعلق اُن اہم سوالات کو نظر انداز کر دیتا ہے جو ان لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں اور بنگالیوں کے ذہنوں پر ابھی بھی نقش ہیں۔

Read more

لڑکیو محبت کرو مگر آنکھیں کھول کر

کچھ برس پہلے کراچی کی لڑکی علوینہ کے اپنی ہی بہن کے قتل کے اعتراف نے مجھے کئی دن بے چین رکھا۔ بار بار اس کا بیان سنا۔ ہر میڈیا ہاؤس کی رپورٹ کی ہوئی خبر پڑھی۔ کچھ دیر تک تو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا کہ کیا لکھوں، کیا کہوں اور کیسے افسوس کروں۔ یہ واقعہ ہی اتنا افسوسناک ہے۔ علینہ کے پاس علوینہ کی کوئی ویڈیو تھی جس کی بنیاد پر وہ اسے بلیک میل کر رہی

Read more

نبض شناسی کے دعویدار ہی احساس اور اخلاق سے عاری بھی ہیں

جس طرح ہمارے دماغوں میں شیطان کا خاکہ دو سینگ والا بھیانک رنگ کا بنایا گیا ہے، ادیبوں نے، لکھاریوں نے، مذہب کے داعیوں نے، فلموں اور ڈراموں نے۔ کوئی یہ نہی بتاتا کہ اچھائی میں شدت پسندی بھی شیطانیت ہوتی ہے۔ کوئی بھیس بدل کر ہمارے سامنے نہیں آتا نا آئے گا کہ اب برا کام کرو۔ پر ہم تمام عمر دو سینگ والے شیطان سے بچتے پھرتے ہیں۔ بحیثیت انسان ہمیں سب سے مزے کا اور آسان کام

Read more

زبان سنبھال کے (مکمل کالم)

یہ ہمارے اسکول کے زمانے کی بات ہے، پی ٹی وی پر اشفاق احمد کا ایک ڈرامہ نشر ہوا، نام تھا ’توتا کہانی‘ ۔ ہم نے اردو قاعدے میں طوطا ہمیشہ ط سے پڑھا تھا، اس لیے جب پی ٹی وی پہ ت سے توتا دیکھا تو سمجھ نہ آئی کہ کون سا طوطا ٹھیک ہے۔ بعد میں ایک مرد عاقل نے سمجھایا کہ برخوردار اگر اشفاق صاحب نے ت سے لکھا ہے تو یہی درست ہو گا لہذا اسی

Read more

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ جن مقاصد کے لیے پاکستان سے علیحدگی اختیار کی تھی، آج کے بنگلہ دیش میں وہ مقاصد حاصل ہوئے یا نہیں؟  پاکستان اور بنگلہ

Read more

کراچی کلائمیٹ مارچ منظم کرنے والی ٹرانس جینڈر کارکن مبینہ طور پر اغوا اور ریپ

اتوار کو کراچی بچاؤ تحریک کے بینر تلے منعقد ہونے والے ‘پیپلز کلائمیٹ مارچ’ کے منتظمین میں سے ایک ٹرانس جینڈر کارکن کو مبینہ طور پر کچھ لوگوں نے تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ اس مبینہ واقعے کا انکشاف کراچی بچاؤ تحریک نے ہفتے کی رات ایک بیان میں کیا ہے۔ کراچی بچاؤ تحریک کے ذریعے کراچی کی محنت کشوں کی بستیوں اور بازاروں کو مسمار کرنے کے خاتمے کی کوشش کی جا رہی ہے- ایک ٹویٹ میں

Read more

بنگلہ دیش کے 50 برس: مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کا آپریشن اور ایک فوجی کی یادیں

کرنل (ر) نادر علی نے سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کے آپریشن میں اپنے تجربات کا ذکر بی بی سی اردو کے لیے اپنی یادداشتوں میں کیا تھا۔ پہلی بار دسمبر 2006 میں شائع ہونے والی یہ تحریر اب دوبارہ شائع کی جا رہی ہے۔

Read more

با اختیار خواتین اور شو پیس خواتین میں فرق

وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ میرا اپنی تحریر کا آغاز اس جملے سے کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں نہ صرف خواتین کو برابر کی مخلوق سمجھتا ہوں بلکہ ان کو برابر کا شہری کہنے کا داعی بھی ہوں اور ایسے اقدامات کا حامی ہوں جس سے ہماری خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے لیکن ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں ہمارے ہاں ”فیمنزم“ کے نام پر جو تحریک کی قیادت کرنے والی

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں ایک اور ایف آئی آر: متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی کے لیے حکومت کا ’افغان حکام سے رابطہ‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کے نوٹس اور احتجاجی مظاہروں کے باوجود خواتین پر جنسی تشدد کے ایک ویڈیو سکینڈل میں دو متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ جبکہ اب ایک مزید خاتون نے ان ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

Read more

سہاگ رات کی سفید چادر کی حقیقت

حلیمہ، باپ کی لاڈلی ہونے کے باوجود ایک سیدھی سادھی لیکن پراعتماد لڑکی تھی، جو حسن و خوبصورتی کے اعلیٰ پیمانوں پر بھی پوری اترتی تھی۔ اچھی سے اچھی تعلیم حاصل کرنا، اس کے خاندان میں ایسے ہی ضروری تھا، جیسے روز کپڑے پہننا اور کھانا پینا۔ اس نے بھی ایم اے، ایم ایڈ کیا اور ایک اچھے سکول میں ٹیچنگ کرنے لگی۔ شادی کے لئے رشتے آنے لگے تو اس کی صرف ایک ہی شرط تھی کہ وہ شادی

Read more

کوئٹہ: خواتین کی ‘نازیبا’ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک گروہ کے سرغنہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو پہلے نوکری کا جھانسہ دیتے اور بعد میں نشہ آور دوا دے کر ان کی نازیبا ویڈیوز بناتے تھے۔ بعدازاں اُنہیں ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ ملزمان پر کوئٹہ سے

Read more

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سکینڈل ’انتہائی افسوسناک ہے جس نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان خواتین کو جھانسہ دے کر ان کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے تھے اور ان کے ذریعے ان کو بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

آزاد بنگلہ دیش پر ایک نظر

انگلینڈ میں اپنے چند سالہ قیام کے دوران میرے بھانت بھانت کے دوست احباب بنے۔ جن میں سے چند ایک سے دوستی آج بھی اسی طرح تروتازہ ہے جیسی دو دہائیوں قبل تھی۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ میری یہ دوستیاں انڈین اور بنگلہ دیشیوں کے ساتھ آج بھی قائم و دائم ہیں جو کہ ہمارے دشمن ممالک گردانے جاتے ہیں۔ انڈین دوست بنانے میں کوئی تگ و دو نا کرنی پڑی کہ ”تقسیم، قتل و غارت گری اور

Read more

فیصل آباد: دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

”ڈاکٹر طاہرہ، مجھے اس وڈیو میں کچھ گڑبڑ لگتی ہے، بات وہ نہیں ہے جو وڈیو ظاہر کرتی ہے“ ”کیا مطلب؟“ ہم نے پوچھا، ” غور سے دیکھیے صرف ایک سیکنڈ کا منظر ہے کہ ایک عورت شور مچا رہی ہے اور دوسری چادر لئے گھوم رہی ہے۔ یک لخت بڑی چھوٹی کی طرف گھومتی ہے اور اس کی چادر اتار کر پھینک دیتی ہے۔ کیا آپ نے سوچا کہ اس نے چھوٹی کی چادر کیوں اتاری؟“ ”میرا خیال ہے

Read more

میانمار میں فوج کا زیر حراست عورتوں پر تشدد: ‘ہم یہاں پہنچنے والی خواتین کا ریپ اور قتل کر دیتے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میانمار میں زیرِ حراست خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

14 سال کی تبو کو جیکی شروف نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا

اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریباً ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔

اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں۔ تبو کو بچپن سے ہی فلموں میں آنے کا شوق تھا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی بڑی بہن کے ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں۔ 1985 میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے موریشس گئیں جہاں فرح ناز اور جیکی شروف فلم میں کام کر رہے تھے۔

Read more

مردوں کی دنیا میں اجنبی مخلوق

بیٹی ذرا سیانی ہوئی تو میری بیوی نے اس سے کہا کہ وہ آٹا گوندھے اور روٹی پکائے۔ بچی صبح اسکول جاتی تھی اور شام کو ہوم ورک کرتی تھی۔ اس نے کبھی باورچی خانے میں قدم نہیں رکھا تھا۔ ماں کے کہنے پر تسلہ سنبھالا اور آٹے میں زیادہ پانی ملا دیا۔ ماں نے بے نقط سنائیں۔ آٹا جیسے تیسے گندھ گیا۔ لیکن جب بچی نے روٹی پکانے کی کوشش کی تو کبھی جل گئی، کبھی کچی رہ گئی۔

Read more

فیصل آباد کے خرابے میں کوئی مرد کہاں ؟

مردوں کا ایک ہجوم ہے، باریش بھی موجود ہیں اور داڑھی منڈے بھی، عمر رسیدہ بھی ہیں اور جوان رعنا بھی، ضعیف بھی ہیں اور توانا بھی۔ لگتا ہے کہ پڑھے لکھے بھی ہیں اور ان پڑھ بھی لیکن سب اکھٹے ہیں ۔ ایکا کئے ہوئے ہیں، کندھے سے کندھا ملائے کھڑے ہیں، باچھیں کھل رہی ہیں، ٹھٹھے لگائے جا رہے ہیں ۔ قدر مشترک کیا ہے اس ہجوم کی؟ عمر ؟ نہیں وضع قطع؟ نہیں رتبہ؟ نہیں علم ؟

Read more

سینما: عورتوں کے حقوق کے لئے

آج کل جنوبی ایشیا کے ترقی پسند حلقوں کی جانب سے یہ آواز زور و شور سے اٹھائی جا رہی ہے کہ اب سیاست کا میدان عورتوں کے سپرد کر دینا چاہیے۔ ایک ایسی سیاسی پارٹی ہو جس میں مرد کارکن بن کے کام کریں اور ساری سیاسی قیادت عورتوں کے ہاتھ میں ہو۔ ہماری بینا سرور طویل عرصے سے جنوبی ایشیا میں قیام امن کے لئے کام کر رہی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسانیت کے لئے نسائیت

Read more

ٹک ٹک ٹک۔ الٹی گنتی شروع ہے

ہمارا یہ قومی المیہ ہے کہ ہم ہر مسئلہ کو ایک ہفتہ سے زیادہ یاد نہیں رکھتے آپ پچھلے ستر سال کی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں آپ کو کوئی مسئلہ ایسا نہیں ملے گا جسے ایک ہفتہ سے زیادہ یاد رکھا گیا ہو۔ پھر چاہے وہ بینظیر کی شہادت ہویا پاک آرمی سکول کے بچوں کا بہیمانہ قتل۔ دراصل ہم عادی بھلکڑ قوم ہیں۔ یہاں بڑے سے بڑے سانحے کو بس ایک ہفتہ کی ہائپ ملتی ہے اور پھر

Read more

ستی پریوینشن ایکٹ: جب تاج برطانیہ نے خاوند کے ساتھ جل مرنے کی رسم ستی کو قابل تعزیر جرم بنا دیا

آج سے تقریباً دو سو سال قبل چار دسمبر سنہ 1829 بروز اتوار جب لارڈ ولیم بینٹنک نے انڈیا میں جاری ستی کی روایت کو قابل تعزیر جرم قرار دیا تو ہندو قدامت پسندوں کی جانب سے اسے چیلنج کیا گیا۔ لیکن انگلینڈ میں پھر سے اس کی توثیق کر دی گئی اور یہ بنگال پریزیڈنسی میں قابل تعزیر عمل ٹھہرا۔ اور پھر دو ماہ بعد بمبئی اور مدراس ریزیڈنسی میں بھی اسے نافذ کر دیا گيا۔

Read more

سٹاکر ویئر: آپ اپنے فون میں موجود جاسوسی کے سافٹ ویئر کو کیسے پکڑ سکتے ہیں؟

ان ایپس کو اکثر یہ کہہ کر فروخت کیا جاتا ہے کہ یہ ان والدین کے لیے ہیں جو اپنے بچے کی حرکات و سکنات اور پیغامات کی نگرانی کرنا چاہتے ہیں مگر بعض لوگ انھیں اپنے پارٹنر پر جاسوسی کے لیے استعمال کرنے لگتے ہیں۔

Read more

گمشدگان کی تلاش

گمشدگان اور بلوچستان، دو ایسے الفاظ ہیں جو آج کل کم و بیش مترادف کے طور پر استعمال کئیے جا سکتے ہیں۔ اور ہر زاویے سے۔ اب دیکھیے کے پچھلے تین ہفتوں سے عوام سڑکوں پہ اپنی بنیادی ضروریات، اور روزگار کے ذرائع کے بندش کے خلاف نکلے ہوئے ہیں۔ لیکن ان کے نمائندگان دور دور سے دکھائی نہیں دیتے، پوسٹر چھپوائے گیے، صلواتیں کی گئی، فون لگائے گئیں لیکن پتہ چلا ہے کہ صاحبان، گم شدہ ہے۔ ایک صاحب

Read more

کیا سیکس کے لیے عورت کی رائے جاننا ضروری ہے ؟

ہم مٹی پاؤ ٹائپ معاشرہ کے قیدی ہیں جہاں پر کھل کر بات کرنا جرم تصور کیا جاتا ہے، گھٹن کا یہ عالم ہے کہ ہمارے بچوں کے پاس سوچنے کے زیادہ آپشن نہیں اور انہیں مخصوص دائرے میں رکھنے پر مجبور کیا جاتا ہے، یک دائروی سی زندگی گزارنے کی وجہ سے ان کی آنے والی زندگی میں ایک عجیب طرح کا ٹیڑھا پن آ جاتا ہے، جس کا خمیازہ انہیں ساری عمر بھگتنا پڑتا ہے۔ انہیں گناہ و

Read more

چینی ذہنیت چینی ناولوں کی روشنی میں

گزشتہ کچھ عرصے سے میں نہایت دلچسپی سے چینی ناول پڑھ رہا ہوں۔ ان میں سے بیشتر گوگل سے ترجمہ شدہ ہیں۔ اس لیے ترجمہ نہایت لاجواب ہے۔ غالباً یہ چینی زبان کا کمال ہے کہ گوگل ترجمہ کرتے ہوئے ”تم“ کو ”میں“ اور ”تمہیں“ کو ”ہمیں“ کر دیتا ہے۔ نتیجہ یہ کہ جب ایک کردار دوسرے کو دھمکی دیتا ہے کہ میں تمہاری ٹانگ توڑ دوں گا، تو اس کا ”میں اپنی ٹانگ توڑ دوں گا“ بن جاتا ہے۔ بہرحال پانچ دس صفحات پڑھ کر اس کی عادت پڑ جاتی ہے اور بندہ سمجھ جاتا ہے کہ کردار کس کی ٹانگ توڑے گا۔

Read more

غلطی ہمیشہ عورت کی کیوں ہوتی ہے؟

پہلے موٹر وے کیس سامنے آیا، پھر نور مقدم اور اب مینار پاکستان۔ تینوں میں یہی بتایا گیا کہ غلطی عورت ہی کی تھی۔ وہ وہاں گئی کیوں تھی۔ وہ کسی محرم کو ساتھ لیے بغیر گھر سے کیوں نکلی تھی۔ بعض خواتین بھی بتاتی ہیں کہ ہم تو ہمیشہ جاتے ہیں ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔ جن کے ساتھ یہ ہوا وہ بھی اسی اعتماد میں ماری گئی ہوں گی کہ ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔

Read more

ہیش ٹیگ سینکشن پاکستان

سوشل میڈیا پر ایک دنیا آباد ہے اور اس دنیا کی آبادی بہت سارے ممالک کی آبادی سے زیادہ ہے، پاکستان میں سوشل میڈیا کا استعمال موجودہ صدی کے دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہوا، آغاز کیا ہوا کچھ ہی سالوں میں ایک طوفان مچ گیا، پاکستان میں سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا لیجیے کہ تمام سیاسی جماعتوں، مذہبی گروپوں، سرکاری اداروں، صحافیوں، حتی کہ دہشت گردوں کے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیں۔

Read more

بیٹیوں کے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

آج کا مضمون لکھنے کی تحریک دینے کے لیے جمشید اقبال صاحب کا شکریہ۔ ان کا بیٹیوں کے باپ ہونے کے لحاظ سے پریشان کن پیغام مندرجہ ذیل ہے۔ ”صبح سویرے یہ خبر پڑھنے کو ملی وہ نازیہ حسن جنہیں امین سیانی ’سنسار چہیتی گائیکا‘ کہتے تھے، موت کا شکار ہونے سے قبل خاوند کے تشدد کا شکار بنی اور یہی اس کی جوان موت کی وجہ تھی۔ اس سے قطع نظر کہ زوہیب حسن سچ بول رہے ہیں یا

Read more

نور مقدم قتل کیس: ملزم ظاہر جعفر نے قتل کرنے سے پہلے مقتولہ نور مقدم کو ریپ کا نشانہ بنایا، فرانزک رپورٹ میں تصدیق

اسلام آباد میں نور مقدم کے قتل کے مقدمے کی تفتیش کرنے والی ٹیم نے فرانزک لیب سے موصول ہونے والی ڈی این اے رپورٹ کی روشنی میں اس مقدمے میں زنا بلجبر کی دفعہ کا بھی اضافہ کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان کے لئے آنے والے دن آسان نہیں!

پاکستان شدید دباؤ میں ہے۔ صرف سوشل میڈیا کو ہی دیکھا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ وطن عزیز کے گلی کوچے میں چھوٹے بڑے John Locke اور Rousseauرزمیہ گیت گاتے پھرتے ہیں۔ یوں دکھائی دیتا ہے کہ ہمارے ہاں انسانی حقوق کی پاسداری، جمہوری نظام اور قانون کی بالا دستی کے لئے اگر دنیا میں کوئی سب سے زیادہ فکر مند ہے تووہ ہمارا دوست بھارت اور کابل میں کٹھ پتلی حکمران ہیں۔ ٹویٹر کو دیکھ کر بے

Read more

افغانستان کی خواتین کا خوف: ہم نے کہا تھا نا شادی کر لو، اب طالبان ہاتھ مانگیں گے تو ہم کیا کریں گے‘

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے کنٹرول کے بعد وہاں کی خواتین مایوسی کا شکار ہیں کہ ملک ایک بار پھر 20 سال پہلے کی حالت میں جا رہا ہے۔

Read more

مظفر گڑھ: نازیبا ویڈیو سے بلیک میلنگ اور کم عمر لڑکے کی موت، منظم گروہ ملوث ہونے کا اندیشہ

لاہور — ایف آئی اے اور پولیس نے ضلع مظفر گڑھ میں نوجوان کو نازیبا ویڈیو سے بلیک میل کرنے اور مبینہ طور پر قتل کرنے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ لڑکے کو بلیک میل کرنے والے دو ملزمان کو ایف آئی اے نے حراست میں بھی لے لیا ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق حالیہ واقعے میں کم عمر لڑکوں کے ساتھ زیادتی کرنے اور ان کی ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے والوں کا یہ پورا گروہ ہو سکتا ہے۔ اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے اور دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

جشن آزادی اور طوفان بدتمیزی

آزادی کی داستانیں بڑی درد ناک ہیں۔ ایک تاجر کتب اپنی زہرہ گداز داستان اس طرح بیان کرتا ہے کہ میرا گھر جل چکا تھا اور میں دکان میں بیٹھا تھا۔ جب مجھے پتہ چلا کہ میرا گھر جلا دیا گیا ہے تو میں گھر پہنچا تو صرف دو سال کا بچہ زخمی حالت میں زندہ تھا۔ میں نے اسے اٹھایا اور دکان کی طرف چل دیا۔ جب دکان کے قریب پہنچا تو کچھ غنڈے دکھائی دیے۔ میں نے بچے کو

Read more

14 اگست جشن کا نہیں، تجدید عہد کا دن ہے

ہمارا پیارا ملک پاکستان 14 اگست 1947 کو فرنگی سامراج سے آزاد ہوا اور کلمہ طیبہ کی بنیاد پر نظام حکمرانی رائج ہونے کی غرض سے ہندوؤں سے بھی علیحدگی اختیار کی گئی۔ بانی پاکستان محمد علی جناح نے مصور پاکستان علامہ محمد اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کیا۔ قائدین اس ملک میں خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا وضع کردہ نظام حکمرانی اور دستور نافذ کرنے کے خواہاں تھے۔ لیکن جس طرح

Read more

فرانزک رپورٹ کی تفصیلات: ظاہر جعفر نے قتل کرنے سے پہلے نور مقدم کا ریپ کیا

ظاہر جعفر نے قتل سے پہلے نور مقدم سے زیادتی کی۔ قتل کی فارنزک رپورٹ اسلام آباد پولیس کو مل گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ شہادتیں ملی ہیں کہ ظاہر جعفر نے قتل کرنے سے پہلے نور مقدم کا ریپ کیا تھا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم ظاہر جعفر کے کپڑوں پر نور مقدم کا خون پایا گیا ہے۔ فارنزک سے پتا چلا کہ ظاہرجعفر نے نور مقدم کو چھوٹی سی خراب چُھری سے قتل کیا۔

Read more

نور مقدم کیس: پولیس کے مطابق آلہ قتل پر مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے انگلیوں کے نشانات میچ کر گئے ہیں

اس قتل کیس کی تفتیشی ٹیم کے ایک اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ دونوں اہم ثبوتوں کی تصدیق لاہور کی فرانزک لیب سے حاصل ہونے والی رپورٹس سے ہوئی ہیں۔ انھوں نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ ملزم ظاہر جعفر کی فنگر پرنٹس کی رپورٹ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی سے بھی حاصل کی گئی ہے۔

Read more

کیا ہم قاتل ہیں؟

جولائی کا مہینہ عورت کے لئے قاتل ثابت ہوا ہے۔ صائمہ قرة العین نور مقدم اور نسیم کے اندوہناک قتل کی باز گشت پورے ملک میں گونج رہی ہے۔ قرة العین دس سال شادی کے پھندے میں پھنسی رہی کوئی مسیحا اس مدد کو نہ آیا۔ آخر کار موت نے اس کو اپنی آغوش میں لے لیا۔ شوہر کے روپ میں بھیڑیا ہر روز اس کو جسمانی تشدد کا نشانہ بناتا رہا۔ لیکن نہ تو آس پاس کے لوگ اور نہ ہی اس کے میکے والے مدد کو آئے۔ مظلوم کس کرب سے گزرتی ہو گی۔ جسم پر تشدد برداشت کر کے اب تو کوئی تکلیف بھی نہیں ہوتی ہو گی۔ یا پھر وہ گھنٹوں اپنے نیل پڑے بدن کو پتھرائی آنکھوں سے دیکھتی رہتی ہو گئی۔

Read more

لباس کا اثر: ایک تحقیقی جائزہ

آج کل ایک بحث عام ہے کہ کیا عورت کے لباس کا ریپ کے بڑھتے کیسز سے تعلق ہے؟ اور کافی لوگ کافی الگ الگ قسم کے دلائل دیتے نظر آرہے ہیں کہ کیسے ریپ کے بڑھتے کیسز میں لباس کا کوئی عمل دخل نہیں ہے اور اس کو وجہ سمجھنا قطع غلط ہے۔ مثال کے طور پر کوئی کہتا ہے کہ کیا بچوں کے ساتھ بد فعلی کی وجہ بھی لباس ہے؟ یا کوئی کہتا ہے کہ لباس وجہ

Read more

لبرل مافیا، خونی لبرل اور موم بتی والی آنٹیاں

پہلے پہل جب ”لبرل مافیا“ کی اصطلاح سننے کو ملی تو ہم ایک عرصہ تک اسے ”سیسیلین مافیا“ طرز کی کوئی تنظیم سمجھتے رہے۔ لڑکپن میں ماریو پزو کا ناول گاڈ فادر پڑھنے کا موقع ملا تھا اور اس ناول پر بنائی گئی فلم بھی دیکھ چکے تھے۔ ساتھ ہی ساتھ رشوت مافیا، ملاوٹ مافیا، کلرک مافیا، پٹواری مافیا، نقل مافیا اور اس طرح کے بھانت بھانت کے مافیاؤں کے متعلق پڑھنے اور سننے کو ملتا تھا۔ اور شوگر مافیا

Read more

شہزاد اکبر سے ان کا عقیدہ کیوں نہ پوچھا جائے؟

اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان تو قائداعظم محمد علی جناح نے پہنچایا ہے۔ ان کی بدنام زمانہ تقریر جو انہوں نے پاکستان بننے سے چند دن قبل یعنی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں کی تھی، بہت نقصان دہ تھی۔ اس تقریر نے دو قومی نظریہ، جماعت اسلامی اور نوائے وقت کو بہت پریشان کیا۔ یہ تقریر ریکارڈ پر لانے کے قابل ہی نہ تھی۔ جماعت اسلامی اور نوائے وقت نے جذبہ حب الوطنی سے

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی مدت میں توسیع سے برطانوی حکومت کے انکار کی خبر کیا آنی تھی کہ نئے پاکستان کے وزراء کے وارے نیارے ہو گئے۔ خوشی اتنی کہ ان سے سنبھلنے ہی نہیں پا رہی۔ کیا ہی اچھا ہو کہ یہ حکومت باقی بچ جانے والے 2 سال سے بھی کم عرصہ میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنی توانائیاں خرچ کرے۔

Read more

بنت حوا کا نوحہ

خیر و شر کی چپقلش ازل سے جاری ہے اور جاری رہے گی، انسان زمین پرا اللہ تعالیٰ کا نائب ہے اور انسانوں میں بھی یہ جنگ ہمیشہ جاری رہتی ہے، انسان االلہ تعالیٰ کی ایک ایسی شاہکار تخلیق ہے جس میں االلہ نے خیر و شر کی یکساں خصوصیات رکھی ہیں اب انسان پر منحصر ہے کہ وہ کون سا راستہ اختیار کرتا ہے اگر وہ خیر کی راہ پر چلتے ہوئے عروج پائے تو سدرۃالمنتہیٰ سے بھی آگے

Read more

ظاہر جعفر کے پاس کونسی گیدڑ سنگھی تھی؟

"نی عظمت توں کجھ سنڑیا، ہائے ہائے کیہی انت چکیا اے ایس آدمی نے، چوتھا ویاہ تے او وی ایس عمرے؟” (عظمت کچھ سنا تم نے، اس آدمی نے کیا تماشا بنا رکھا ہے، چوتھی شادی کرلی اور وہ بھی اس عمر میں) خالہ ہانپتی کانپتی، دور سے اماں کو پکارتی آ رہی تھیں. "آپا جی کیہہ ہویا؟” (آپا کیا ہوا؟) ہا نی اڑیے، امجد نے فیر ویاہ کر لیا، پینٹھ توں ٹپیا اے تے فیر وی ویاہ تے ویاہ،

Read more

میاں کلچر کی نئی علمبردار: صدف کنول

کچھ عرصہ قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے ایک انٹرویو میں اس بات کا شکوہ کیا تھا کہ ہمارے سماج میں اچھی اور مثالی بیوی بننا نہیں سکھایا جاتا۔ جس کی وجہ سے ہمیں بہت سے سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مشہور ماڈل صدف کنول نے شاہ صاحب کی اس بات کو کافی سنجیدہ لیا ہے۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ شاہ صاحب جو بات کر رہے تھے اس کو عملی جامہ کیسے پہنایا جاسکتا ہے؟ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ ایک مثالی بیوی ہیں۔

Read more

نون کا مقدمہ

نون میرا ایک دوست ہے۔
”ن“ ندیم، ناصر، نوید یا نذیر آپ کوئی بھی نام تجویز کر سکتے ہیں۔

”ن“ کو غصہ آیا ہوا تھا۔ مملکت خداداد پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قائد اعظم کے دیو قامت پورٹریٹ کے سامنے فوٹو شوٹ کیا گیا اور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے اس کو سانپ سونگھ گیا ہو۔

Read more

سانحہ بھونگ اور جہالت کا جن

سندھ پنجاب بارڈر کا آخری پنجابی ضلع رحیم یارخان ہے۔ جس کی تحصیل صادق آباد کا سرحدی نواحی علاقہ بھونگ کہلاتا ہے۔ بھونگ تحصیل ہیڈ کواٹر سے 26 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ جس کی وجہ شہرت یہاں کی بین الاقوامی تاریخی مسجد رئیس غازی خان ہے۔ جو منفرد طرز تعمیر میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ مسجد کی تعمیر و مرمت ہمہ وقت جاری رہتی ہے۔

Read more

مسلمان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں اور آن لائن ’بولی‘ کے واقعات، پولیس نے اب تک کیا کیا ہے؟

انڈیا میں گذشتہ تین ماہ میں ایسے تین بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمان خواتین کو نہ صرف کھلے عام ریپ کی دھمکیاں دی گئیں بلکہ سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔

Read more

نور مقدم کے خلاف مقدمہ

کیا اس قسمت جلی کو مذبوحہ لکھا جا سکتا ہے؟ کیسے لکھیں کہ وہ کوئی بہیمتہ الانعام تو نہ تھی۔ اور کیوں نہ لکھیں کہ وہ ذبح کر دی گئی۔ موقع تعزیت کا تھا مگر داہنی طرف والوں نے ہاتھ خوب صاف کیے۔ بنیادی دلیل ان کی یہی تھی کہ نہ نور اس کے ہاں جاتی اور نہ ذبح ہوتی، ہمارے کچھ کہنے سے پہلے ذرا دیکھ لیجیے کہ ایسوں کے بارے انشا اللہ خاں انشا کیا ارشاد فرما گئے

Read more

لاہور سے لاپتہ ہونے والے چار بچیاں ’جسم فروشوں کے ہتھے چڑھنے سے بچ گئیں‘

لاہور کے علاقے ہنجروال سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی چار کم عمر بچیوں کو مبینہ طور پر اغوا کار ساہیوال میں پولیس کے ڈر سے ویرانے میں چھوڑ کر بھاگ گئے تھے۔

Read more