روپے کی گرتی قدراور بڑھتے قرضے، کیا پاکستان دیوالیہ ہوسکتا ہے؟

اسلام آباد — پاکستان میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی کے باعث معاشی بحران سنگین ہونے کے خدشات پیداہوگئے ہیں اور معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو زرِ مبادلہ کے ذخائر خطرناک حد تک گرسکتے ہیں جس کی وجہ سے کسی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔ روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے پاکستانی درآمدات پر بوجھ اور درآمدی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہےاور

Read more

گاربالوجی: کوڑا کرکٹ سے ہمیں لوگوں کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے

چاہے وہ مہنگے کھانے ہوں، لوگوں کی جنسی عادات یا شمالی کوریا میں آمرانہ طرز حکومت، کوڑے اور ردی میں میں پڑی چیزیں بہت سے رازوں سے پردہ اٹھا سکتی ہیں۔

Read more

سپورٹس برا: ایک سنجیدہ ایجاد جس نے خواتین کھلاڑیوں کی زندگی میں انقلاب برپا کر دیا

آج سپورٹس برا کو ایک انقلابی قدم سمجھا جاتا ہے جس نے خواتین کھلاڑیوں کو وہ آرام اور اعتماد بخشا جس کی اس دور میں کمی تھی۔ یہی نہیں، اب یہ نو ارب ڈالر کی انڈسٹری بن چکی ہے۔ مگر اس کی ایجاد دو بہنوں کے درمیان مذاق کی وجہ سے ہوا تھا۔

Read more

’کچھ چوٹیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ صرف میدان جنگ میں ہی دیکھتے ہیں‘: ایک ایسے شامی ڈاکر کی کہانی جو اب یوکرین میں کام کر رہے ہیں

یوکرین کی جنگ کے متاثرہ لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے والے شامی ڈاکٹر جو شام میں بھی برسوں تک تمام خطرات کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے لوگوں کو طبی امداد فراہم کرتے رہے۔

Read more

عمران خان پاکستان کو تباہی کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں

سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے محرومی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ رواں برس کی ابتدا میں پارلیمنٹ نے عدم اعتماد کے ووٹ سے انہیں وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹایا تھا۔ پاکستان کی تاریخ میں اس عمل کی مثال نہیں ملتی۔ عہدے سے محروم ہونے سے پہلے عمران خان نے کھل کر اپنے مخالفین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا: ”میں آپ کو انتباہ کر رہا ہوں کہ اگر مجھے حکومت سے نکالا گیا تو

Read more

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا ہے۔اس ضمن میں وہ ایک مراسلے کا حوالہ بھی دیتے ہیں جو امریکی وزارت خارجہ کے ایک افسر کی واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر سے ملاقات کے بعد اسلام آباد بھیجا گیا تھا۔حقائق جو بھی رہے ہوں ان کے حامیوں

Read more

میرا نام ریچل کوری ہے

انتساب: 1948 میں فلسطینیوں کے جبری انخلاء کی یاد میں منائے جانے والے دن النکبۃ ( 15 مئی) کے نام 11 مئی کو اسرائیلی فوج کے ہاتھوں الجزیرہ چینل کی صحافی شیریں ابو عاقلۃ کی ہلاکت کے نام ریچل ایلین کوری ( 10 اپریل 1979۔ 16 مارچ 2003 ) ایک امریکی امن کارکن اور ڈائری لکھاری تھی جو فلسطینی حامی گروپ انٹرنیشنل سالیڈیریٹی موومنٹ (آئی ایس ایم) کی رکن تھی۔ اسے اسرائیل کی فوج کے بکتر بند بلڈوزر نے دوسرے

Read more

پاکستان کو پنجابیوں سے خطرہ ہے

اسلام کے نام پر بنائے گئے پاکستان میں اسلام اور پاکستان دونوں خطرے میں بتائے جاتے ہیں۔ ایک طرف ہمیں ہنود و یہود تو دوسری طرف ہمسایوں سے خطرہ ہے۔ مولوی کے نزدیک اسلام کو پاکستانیوں سے خطرہ ہے، جس کے لئے ہر نوع کی توہین میں جیلیں ملزمان سے بھری پڑی ہیں اور اسلام کے مختلف جہتوں کی تحفظ کی خاطر بنی ہوئی مسلکی اور فرقہ وارانہ پارٹیاں اور تنظیمیں موجود ہیں۔ ملک کو ان خطرات سے بچانے کے

Read more

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جو سرکاری طور پر تسلیم کردہ سب سے زیادہ تعداد ہے لیکن کئی دوسرے ملکوں میں عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اموات کی تعداد کہیں زیادہ رہی ہے۔

Read more

مسلمانوں میں سائنسی رویے کی کمی اور امام غزالی کا کردار

امریکہ کے ایک مشہور سائنسی تاریخ دان جارج سارٹن کے مطابق بارہویں صدی تک ہر بڑا سائنسدان اسلامی دنیا سے تعلق رکھتا تھا۔ پھر وہ چاہے بو علی سینا ہو یا پھر زکریا الرازی۔ تاریخ کو ایک نیا زاویہ دینے والا طبری ہو یا پھر ابن خلدون۔ گویا ہر میدان میں مسلمان اپنا نام پیدا کر رہے تھے۔ پھر اچانک مسلمانوں کے سائنسی رویے بتدریج کم ہوتے گئے۔ مسلمانوں کی اکثریت یہی سمجھتی ہے کہ جب منگولوں نے سقوط بغداد

Read more

انتخابات کی طرف جانا پڑے گا

تحریک انصاف کی حکومت کو گھر بھیجنے کی کوشش کرنا بلا شبہ اس وقت کی اپوزیشن جماعتوں کا جمہوری حق تھا اور آئین پاکستان کے مطابق اس کا طریقہ تحریک عدم اعتماد ہی تھا۔ ان سطور میں لیکن تحریک عدم اعتماد سے قبل اس نا چیز نے ایک سے زائد بار موجودہ حالات میں تحریک انصاف کی حکومت ختم کرنے کے بارے تحفظات کا اظہار کیا تھا۔ اس کالم کے ذریعے بارہا یہ دہائی دیتا رہا کہ عمران حکومت کو

Read more

خشک ہوتا ہوا دریائے صداقت دیکھوں

ملک کی سیاست میں قحط الرجال بھی ہے اور قحط صداقت بھی۔ اقدار، روبہ زوال اور دوستیاں اور رشتہ داریاں سیاست کی بھٹی میں جل کر راکھ ہو رہی ہیں۔ نئی حکومت اور نئی اپوزیشن دونوں الزامات کی سیاست کر رہی ہیں۔ اول الذکر کی اب تک کی جو کارکردگی ہے اس سے تو لگتا یہ ہی ہے کہ وہ بھی اپنے پیشرو کی طرح اپنا وقت تنقید پر ضائع کرتے رہے اور مؤخرالذکر کا دامن کارکردگی کے میدان میں

Read more

ڈیپ فیک کی اچھی اور بری باتیں: ڈیپ فیک کیا ہے اور اسے پکڑنا کتنا مشکل ہے؟

پاکستانی سیاست میں آج کل ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کے بڑھے چرچے ہیں جو سابق وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کے بعد ہوئے جس میں ان کا کہنا تھا کہ آنے والے دن دونوں میں ان کی کسی جعلی ویڈیو کی ذریعے ان کی کردار کشی کی جائے گی۔

Read more

منٹو سالگرہ مبارک، موت مبارک

منٹو کی 43 سال کی عمر میں خون تھوکتا، پاگل خانوں میں آتا جاتا مر گیا۔ آج کہنا تو ہیپی برڈے بنتا ہے لیکن تو خود ہی کہتا تھا اس ذلت کی زندگی سے موت اچھی ہے تو مبارک ہے کہ تو صحیح وقت پر نکل گیا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

Read more

سود در سود، انٹرسٹ اور یوزری – وفاقی شرعی عدالت کا تازہ ترین فیصلہ – تیسری قسط

تعین کردہ نکتہ نمبر 3 میں وفاقی شرعی عدالت نے اس سوال کا جواب دیا ہے کہ صرف مرکب ربا (بڑھتا اور چڑھتا سود) ہی منع نہیں ہے بلکہ سادہ/عام ربا بھی منع ہے۔ کیونکہ دلائل میں تاثر یہ دیا جا رہا تھا کہ سورۃ آل عمران کی آیت 130 کے مطابق صرف بڑھتا اور چڑھتا سود (الربا اضعافاً مضعفۃ) ہی منع ہے جبکہ جائز اور مناسب سود منع نہیں ہے۔ اس سوال کا جواب دیتے ہوئے وفاقی شرعی عدالت

Read more

گناہگاروں کی ماں

ماں کا لفظ سنتے ہی انسان محبت کی چھاؤں میں آ جاتا ہے، آپ بیمار ہیں تو خواہش ہوتی ہے کہ ماں پاس ہو تو یہ تکلیف غائب ہو جائے گی، بھوک لگ رہی ہو تو چاہتے ہیں کہ ماں کہ پاس پہنچیں اور ماں کے ہاتھ کے مزے مزے کے کھانے کھائیں ماں کے لفظ کے ساتھ محبت اور دعا دونوں جڑے ہیں، ماں کوکھ سے اپنی اولاد کے لیے قربانی دینا شروع کرتی ہے، نو ماہ جب آپ

Read more

امریکہ: پائلٹ کے دورانِ پرواز بےہوش ہونے پر مسافر نے جہاز اتار لیا

ایئر ٹریفک کنٹرول میں 20 سال سے زیادہ عرصے سے فلائٹ انسٹرکٹر رہنے والے مورگن نے کبھی اس مخصوص ماڈل کا جہاز نہیں اڑایا تھا لیکن وہ اس قابل تھے کہ ہوائی جہاز کے کاک پٹ کا نقشہ استعمال کرتے ہوئے اس مسافر کو ہدایات دے سکیں۔

Read more

سیاست میں انا الحق کا خطرناک نعرہ

  آئین اور جمہوریت کے منطقے میں رہتے ہوئے فاشزم سے کیسے نپٹا جائے؟ یہ ہے آج کا سوال جس کا جواب ریاست پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر تلاش کرنا ہے۔تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کی کوئی ریاست اس دبدھا کا آسان حل نہیں ڈھونڈ پائی، اصول و ضوابط کے اندر رہ کر بے اصولی اور تشدد کا مقابلہ کرنامشکل کام ہے، بالخصوص اگر ریاست کے ادارے ناتواں ہوں اور انہیں عوام کا غیر مشروط اعتماد حاصل نہ ہو۔ ہٹلر

Read more

"غدار پاکستانی” کا خان صاحب کے نام کھلا خط

جناب عالی، سابق وزیر اعظم پاکستان، شہنشاہ اعظم، حاکم ملک و ملت، عالم پناہ، تاج دار پاکستان، زینت پاکستان، نازش لوح و قلم، ہوش و خرد علم و حکمت کے چراغ آخریں آپ کے حضور ان بے کسوں، ستم زدگان کا سلام جو گزشتہ چار سال میں جو کے دانے کی طرح وقت کی چکی میں پس گئے ہیں۔ خان صاحب! آپ کی خدمت میں اس خط کے ارسال کرنے کی سادہ سی وجہ اول تو اس چرغ نیلی فام

Read more

عمران کو ہٹانا کیوں غلط تھا؟

سازش اندرونی تھی یا بیرونی طور پر مداخلت کی گئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو اُن کی آئینی مدت پوری ہونے سے پہلے ہٹایا جانا کیوں ضروری سمجھا گیا؟ عدم اعتماد کی تحریک ایک آئینی اور جمہوری عمل سہی مگر یہ کن لوگوں کی مدد سے لائی گئی اور کیا اس پورے عمل سے ملک میں جمہوریت مضبوط ہوئی یا ہم ایک بڑے سیاسی تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں؟ شاید آنے والا وقت ثابت کرے گا کہ پاکستان مسلم

Read more

سفیر کی آپ بیتی: بھٹو کی ہزار سالہ جنگ اور یحییٰ خان کی سوویت صدر سے جھڑپ

”چمن پہ کیا گزری“ ہمارے ایک نامور سفیر سلطان محمد خان کی سرگزشت سفارت کاری ہے۔ کتاب کا نام حبیب جالب کے اس شعر سے لیا گیا ہے۔ ہم گزر کر خزاں سے آئے ہیں ہم سے پوچھو چمن پہ کیا گزری پاکستان کی وزارت خارجہ میں آپ نے اپنی خدمات کا آغاز قیام پاکستان کے ساتھ ہی کیا۔ مختلف ممالک بشمول امریکہ میں سفیر ہونے کے علاوہ 1970 تا 1972 سیکریٹری خارجہ رہے۔ 1976 میں پنشن یاب ہوئے لیکن

Read more

سمندر پار پاکستانیوں کو پیغام کیا ہے

سمندر پار پاکستانیوں سے سابق وزیر اعظم کے وڈیو خطاب کا مرکزی نقطہ یہ تھا کہ ”حقیقی آزادی“ کے خواب کی تکمیل کے لیے ان کا دوبارہ اقتدار میں آنا ضروری ہے۔ اس آزادی کو دو پہلو ہیں۔ خارجی اور داخلی۔ خارجی پہلو ”امریکی بالا دستی“ سے آزاد ہونا ہے۔ امریکہ کے باب میں انہوں نے دو چیزوں کی وضاحت کی ہے۔ ایک یہ کہ امریکہ دنیا میں جن حکومتوں کو ناپسند کرتا ہے، ان کے خاتمے کے لیے سازش

Read more

مسلم لیگ ن کی قیادت لندن میں: حکومتی فیصلہ سازی میں نواز شریف کا ممکنہ کردار زیرِبحث

بیشتر افراد پاکستان کی موجودہ حکومت کی فیصلہ سازی میں میاں نواز شریف کے کردار کے حوالے سے سوال پوچھ رہے ہیں اور یہاں یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہر اہم فیصلے پر مشاورت کے لیے بار بار لندن جانے سے اس حکومت کی شبیہ پر کیا فرق پڑے گا؟

Read more

خواجہ آصف: ’ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کروا دیے جائیں‘

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں فوجی سربراہ کی تعیناتی کے لیے بھی ویسا ہی طریقۂ کار ہونا چاہیے جیسا سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے لیے ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نے موجودہ ملکی حالات میں حکومت کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بڑا سیاسی رسک لیا ہے۔

Read more

رنج لیڈر کو بہت ہے مگر

سابق وزیراعظم کی جانب سے مبینہ امریکی سازش کے بیانیہ کی جو بحث جلسوں میں چل رہی ہے اور ہر آن ایک ہی بیان ہے کہ ان کی حکومت کو بیرونی مداخلت کے ذریعے میر جعفر اور میر صادق نے سازش کر کے گرایا۔ انہوں نے پہلے اپنے منحرف اراکین پر کرپشن اور امریکی اہلکاروں کے ساتھ گٹھ جوڑ کا مبینہ الزام لگایا تو ساڑھے تین برس ہر جائز اور ناجائز قانون سازی یا پالیسی میں ساتھ دینے والے سابق

Read more

کپتان ایک اور ریکارڈمبارک ہو

تکبر کی ابتدا ”انا“ اور ”میں“ سے ہوتی ہے اور اس کا اظہار بڑے بول اور انجام بے عزتی، سبکی، شرمندگی کی صورت میں ہوتا ہے (اگر محسوس کیا جائے)۔ عمران خان نے اپنی سیاسی کیرئیر کی ابتداء سوشل ورک یعنی شوکت خانم میموریل اسپتال سے کی تھی لیکن اس کے ساتھ ہی دنیا بھر سے اسپتال بنانے کے لئے چندہ مانگ کر بڑی بڑی شخصیات کو مدعو کر کے اپنی سیاست کا بھی آغاز کر دیا تھا۔ عمران خان

Read more

کیا ہمارے جسم پر لگنے والے زخموں کا علاج ایک چوہے کے پاس ہے؟

کچھ جانوروں میں اپنی ٹوٹی ہوئی ریڑھ کی ہڈی اور دوسرے گہرے زخموں کو مندمل کرنے کی صلاحیت موجود ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ طب کی دنیا میں انقلاب کی کنجی ایک چھوٹی سے چوہیا کے پاس ہو۔.

Read more

امریکی صدر, سعودی شہزادے اور 9 / 11 کے چند راز

نوٹ: May 6، 2022 کو Law and Disorderکے انٹرنیٹ پروگرام میں مائیکل سمتھ نے مشہور جرنلسٹ پول جے سے تفصیلی انٹرویو لیا جس میں پول جے نے امریکی صدر جارج بش ’سعودی شہزادے بن خالد السعود بندر اور Sep 11  2001 کے سانحے کے چند راز فاش کیے۔ اس طویل انٹرویو کا ترجمہ اور تلخیص حاضر ہے۔ مائیکل سمتھ: پول جے پچھلے بیس برس سے 9 / 11 کے حادثے کے بارے میں تفاصیل جمع کر رہے ہیں اور اس

Read more

یوکرین کی جنگ: قطر جیسے چھوٹے ملک کے لیے اقتصادی ترقی کے دروازے کھل گئے

تیسں لاکھ سے کم افراد پر مشتمل آبادی والے خلیجی ملک، قطر روس کی توانائی کی درآمدات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے یورپ کے لیے ایک اہم ملک بن گیا ہے۔ قطر نے جنگ سے پہلے ہی ملک کی گیس کی برآمدی صلاحیت کو سنہ 2027 تک ساٹھ فیصد تک بڑھانے کے لیے منصوبہ بندی کر رکھی تھی

Read more

خط بنام عامر خاکوانی صاحب

محترم عامر صاحب! میں اس خط کے توسط سے آپ کی خدمت میں چند گزارشات، سوالات اور شکوے رکھنا چاہتا ہوں اور یہ امید کرتا ہوں کہ آپ اسے پڑھ کر موجودہ ملکی سیاست کے منظر نامے پر ان سوالات اور موضوعات کو موضوع سخن بنائیں گے جو میری دانست میں اپنے حالیہ سیاسی تجزیوں میں بدقسمتی سے دانستہ یا نا دانستہ طور پہ آپ نے نظر انداز کر دیے۔ اپنی بات آگے بڑھانے سے پہلے میں یہ واضح کرنا

Read more

سازشی بیانیے کا چورن کب تک؟

حالات اُس نہج پر آ چکے ہیں جہاں خان صاحب نے حالات سدھرنے نہیں دینے اور نہ ہی نظام چلنے دینا ہے۔ ریاست سوشل میڈیا کے ہوے کا شکار ہو گئی ہے جبکہ اُسے خوف سے نکل کر آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہوں گے۔

Read more

افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی سمیت چار صحافیوں کو کووڈ کی تصاویر کے لیے ایوارڈ

سنہ 2022 کے لیے صحافت کے گرانقدر اور قابل احترام پولٹزر ایوارڈ کا اعلان سوموار کو کیا گیا ہے جس میں افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی دانش صدیقی سمیت چار انڈینز کو نوازا گیا ہے۔

Read more

میر جعفر و میر صادق کون؟

جب پاکستان کی پارلیمنٹ نے عمران خان سے اقتدار چھینا تو تو ان کا ٹارگٹ پاکستان کی تین شخصیات تھیں بندوق کی شست پر تو آصف علی زرداری تھے ہی البتہ دوسری شخصیات میں شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمنٰ ہی جن سے انہوں نے نمٹنا تھا کبھی کبھار ان کا روئے سخن میاں نواز شریف بھی ہوتے لیکن جب عمران خان نے دیکھا کہ میدان خالی پڑا ہے انہوں نے رمضان المبارک میں پشاور، کراچی اور لاہور میں بڑے

Read more

نیوٹرل امپائروں کے دل پر کیا گزرتی ہو گی؟

آج کل نیوٹرل لفظ کا بہت چرچا ہے۔ اس معاملے میں بھی عمران خان نے اپنی یوٹرن پالیسی پر عمل کیا ہے اور ان کے چاہنے والوں نے بھی نوے کے زاویے پر رخ تبدیل کر لیا ہے۔ عمران خان جب اقتدار میں تھے تو جنرل باجوہ کی تعریف میں رطب اللسان ہوتے وقت فرمایا کرتے تھے کہ جنرل صاحب پرو ڈیموکریسی چیف ہیں، نواز شریف کو یہ گلہ ہے کہ وہ نیوٹرل کیوں ہیں۔ اب خود کہتے پھرتے ہیں

Read more

شیریں مزاری، اقوام متحدہ اور رانا ثنااللہ کا کالعدم جماعت سے تعلق

ریاست مدینہ کی سابق وزیر شیریں مزاری کی جائیداد بارے کالم نگار جاوید چودھری ایک زبردست کالم لکھ کر ان کی شفافیت کا پول کھول چکے ہیں لیکن اس وقت معاملہ کچھ اور ہے کہ سابق آئین شکن مشرف کے ساتھ کام کرنے والی اس خاتون نے اقوام متحدہ کو خط لکھا ہے کہ ”پاکستان میں کالعدم جماعت سے تعلق رکھنے والے رانا ثنا اللہ کو وفاقی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے جس کا عالمی برادری کو نوٹس لینا

Read more

ماؤں کا عالمی دن، سیاست اور بیرون ملک پاکستانی

آج ماؤں کا عالمی دن ہے اور حضرات و خواتین اس حوالے سے اپنے جذبات کا اظہار کر رہے ہیں۔ بطور ایک پبلک ہیلتھ پروفیشنل، ہم نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ ماؤں (اور بچوں ) کی صحت اور زندگی کی صورت حال میں بہتری کے لئے کام کیا۔ یقیناً ابھی اس کام کی بے انتہا ضرورت ہے، چنانچہ جب مدرز ڈے پر تمام دنیا کے لوگ انفرادی یا اجتماعی حوالے سے اس آواز میں اپنی آواز ملاتے ہیں تو

Read more

سیاسی کارکن یا عمران کے ذہنی و جسمانی غلام

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے تحریک انصاف کے کارکن جا بجا انسانوں کے ساتھ الجھنے کا بہانہ تلاشتے ہیں۔ ان کو دن رات نیند نہیں آتی چوروں کو حکومت کیسے مل گئی۔ حالانکہ انہوں نے اپنی حماقتوں سے پلیٹ میں رکھ کر شہباز شریف کو حکومت پیش کی ہے۔ ورنہ یہ شخص الیکشن کے بعد بھی اس کرسی پہ نہیں آ سکتا تھا۔ اس ایک ماہ میں نوٹ کیا کہ آخر کون کون سے نسلی

Read more

میر صادق اور میر جعفر کس کو بولا؟: ’چوہدری صاحب اب دیر ہو چکی ہے‘

عمران خان نے اگرچہ وضاحت دے دی ہے کہ انھوں نے دراصل میر جعفر اور میر صادق شہباز شریف اور ان کے بھائی کو کہا ہے لیکن سوشل میڈیا صارفین کے خیال میں یہ ان کا ایک اور یو ٹرن ہے۔

Read more

پاکستان میں مرغی کا گوشت ایک دم اتنا مہنگا کیوں ہو گیا ہے؟

پاکستان میں حالیہ ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ملک کے مختلف حصوں میں چکن کی قیمت چھ سے سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ پاکستان کے سرکاری ادارے محکمہ شماریات نے بھی گذشتہ دو ہفتوں میں چکن کی قیمتوں میں اضافے کو رپورٹ کیا ہے جبکہ ادارے کی جانب سے ہفتہ وار قیمتوں کے جائزے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

Read more

اقبال احمد: عالمی مقام کی حامل ایک باکمال علمی شخصیت

وہ پی ٹی وی کا حالات حاضرہ کا ایک پروگرام تھا اور اس میں اس وقت مہاتما گاندھی کے پوتے، ممتاز مورخ، راج موہن گاندھی کا انٹرویو کیا جا رہا تھا جو ان دنوں پاکستان آئے ہوئے تھے۔ عام طور پر ایسے پروگراموں میں دیکھنے والوں کے لئے مہمان شخصیت ہی توجہ کا مرکز ہوتی ہے کہ ساری گفتگو، اس کی شخصیت اور کار ہائے نمایاں کے گرد بنی جاتی ہے مگر یہاں معاملہ کچھ الٹ دکھائی دے رہا تھا۔

Read more

تاج محل کے مقفل 22 کمرے کھلوانے کی درخواست: ’وہاں ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں‘

دنیا میں محبت کی نشانی سے منسوب انڈیا کی تاریخی عمارت تاج محل ایک بار پھر سے تنازعے کا شکار ہے اور سوشل میڈیا پر گرما گرم مباحثے جاری ہیں۔

Read more

دو بیانیوں کی لڑائی میں نقصان کس کا؟

اگرچہ یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ عمران خان اپنے امریکی سازش کے بیانیے کو الیکشن تک کن کن ارتقائی مراحل سے گزاریں گے، مگر یہ طے ہے کہ انتخابات ہونے تک امریکی سازش کا حالیہ بیانیہ کم از کم تین بار اپنی طبعی موت مرنے کی کوشش کر چکا ہو گا۔ مگر یہ بیانیہ کبھی مر کے نہیں دیتا۔ پاکستان کے سیاسی افق پہ امریکی سازش کا بیانیہ اگلی تین دہائیاں بھی اسی آب و تاب سے جگمگاتا

Read more

عمران خان کی مایوسی اور جھنجھلاہٹ

عمران خان بے تابی سے ادھر ادھر ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ وہ ایسے مودب میزبانوں کو پوڈ کاسٹ کر رہے ہیں اور انٹرویو دے رہے ہیں جو ان سے نرم اور من پسند سوالات پوچھیں۔ گویا ایسی آسان گیندوں کا سامنا کر رہے ہیں جن پر وہ آسانی سے چھکا لگا لیں۔ بدقسمتی سے وہ ایسی باتیں کہہ جاتے ہیں جو خود ان کے لیے ندامت اور پریشانی کا باعث بنتی ہیں۔ اس کی تازہ ترین مثال ان کا

Read more

ایم کے الٹرا: ’ذہن کو کنٹرول‘ کرنے کے لیے سی آئی اے کے خفیہ منصوبے کی لرزہ خیز کہانی

40 سال قبل امریکی سینٹرل انٹیلیجنس ایجنسی (سی آئی اے) پر ایسی دستاویزات منظر عام پر لانے کے لیے دباؤ ڈالا گیا جن میں لوگوں کا شک صحیح ثابت ہوا۔ اس میں پتا چلا کہ انسانی ذہن کو کنٹرول کرنے کے تجربات کی امداد کی گئی جس میں متاثرین کو بتائے بغیر الیکٹرک شاک، منشیات اور دیگر خوفناک طریقے استعمال کیے گئے۔

Read more

کیا آج بھی آپ کا لباس ’کامیابی کی ضمانت‘ ہو سکتا ہے؟

ایک وقت تھا جب دفاتر وغیرہ میں باقاعدہ وردی یا خاص قسم کے لباس کو اہم سمجھا جاتا تھا لیکن اب جبکہ جائے ملازمت کی شکل بالکل بدل چکی ہے، کیا ’ڈریس فار سکسیس‘ کا مقولہ اتنا ہی اہم ہے؟

Read more

پاکستان کو درپیش ایک سفارتی چیلنج

کسی بھی حکومت کی مانند موجودہ حکومت کو بھی اصل مسئلہ معاشی مشکلات سے قوم کو نکالنا اور محفوظ رکھنا ہے اور کامیابی ناکامی کا تعین بھی اسی پیمانے سے ممکن ہے اور اس صورتحال کو بہتر کرنے میں جو روڑے راستے کو دشوار کیے بیٹھے ہیں ان میں سرفہرست افغانستان کے حالات ہیں۔ اس لیے کے اثرات معاشی، امن وامان اور سفارتی معاملات سے جڑے ہوئے ہیں مگر اصل کامیابی اس حوالے سے اس لمحہ ہی وقوع پذیر ہو

Read more

فوج کو کس کا خوف ہے؟

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے پاک فوج کو ملکی سیاسی مباحث میں ملوث کرنے کی کوششوں کو مسترد کیا ہے۔ ایک بیان میں آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ’سیاسی مباحث میں فوج پر بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات نہایت نقصان دہ ہیں‘۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پاک فوج کو کن الزامات اور بیانات سے اچانک اتنا شدید خطرہ محسوس ہؤا ہے کہ اس پر ایک ایسا بیان جاری کیا گیاہے جس میں کسی لیڈر،

Read more

کیابالآخر اسٹیبلشمنٹ تنہا اور بے اثر ہو چکی

وزیر خارجہ کا حلف لینے میں بظاہر کچھ لیت و لعل کے بعد بلاول زرداری، نواز شریف سے ملاقات کے لئے لندن پہنچے۔ سامنے نظر آنے والی ملاقاتوں کے بعد بتایا گیا کہ قوم کے دو رہنماؤں نے ’چارٹر آف ڈیموکریسی‘ کے اعادے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم درون خانہ معلومات رکھنے والے کچھ اور ہی کہتے ہیں۔ پاکستان کے نامور صحافی ہارون الرشید صاحب نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران جہاں امریکی سفارت کار پاکستان

Read more

اسلام: چند عصری مسائل – مذہب، ریاست اور سیاست کے تناظر میں

  ”اسلام: چند عصری مسائل“ ڈاکٹر منظور احمد کی نو مضامین پر مشتمل ایک کتاب ہے۔ جو پیس پبلی کیشنز، لاہور سے 2015ء میں شائع ہوئی۔ اس کتاب میں مختلف پہلوؤں سے، فکری پیرائے میں دین فطرت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر صاحب دیباچے میں لکھتے ہیں : ”کیا موجودہ زمانے میں اسلام پر عمل اسی رسمی طریقے سے مفید ہو گا، جس طریقے سے ہم اب تک کرتے آئے ہیں؟ یا ہمیں اسلام سے اپنے موجودہ مسائل کے

Read more

مئی کے اواخر میں کیا ہونے والا ہے؟

عمران خان کی حکومت کو ختم ہوئے کم و بیش ایک ماہ ہونے کو ہے اگرچہ عمران خان امریکی سازش کے تحت اقتدار سے نکالے جانے کا بیانیہ لے کر عوام آئے ہیں۔ وہ سیاسی بازار میں اپنی پونے چار سالہ کارکردگی فروخت کرنے کی بجائے آزادی و خود مختاری کا نعرہ لگا کر عوام کو اپنی طرف متوجہ کر رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری کا موقف قدر مختلف ہے۔ انہوں نے برملا کہا

Read more

جس کی لاٹھی اس کی بھینس

حالیہ دنوں کی تحریک عدم اعتماد دیکھ کر لگتا ہے کہ پاکستان کو بھی جمہوریت کی بد دعا ہے یہاں کوئی وزیراعظم اپنی مدت ملازمت کبھی پوری نہیں کر پایا اور خان صاحب جو نیک شریف ایماندار و خوبرو تھے ان کی مدت ملازمت کا معاہدہ بھی 6 سال قبل ختم کر دیا گیا۔ وزیراعظم پاکستان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں تسلیم کیا ہے کہ مقتدر حلقوں نے انھیں استعفی، قبل از وقت انتخابات اور عدم اعتماد کا سامنا کرنے

Read more

چوپڑیاں اور دو ، دو

عمران خان ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنا موقف تبدیل کر رہے ہیں۔ پہلے ان کی توپوں کا رخ شہباز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمن کی طرف تھا۔ پھر اچانک امریکہ کی طرف پستول تان دی۔ پھر رمضان المبارک میں جیسے ہی ثاقب نثار سے ملاقات ہوئی عدلیہ پر کچھ حد تک حملے کم کر دیے۔ پھر اپنے خلاف سازش کا ذمہ دار نواز شریف کو ٹھہرا دیا۔ آج کل عمران خان کی توپوں کا رخ فوج کی

Read more

ایک معرکہ الآرا اور حقیقی انٹرویو

اوریانہ فلاچی کے معرکہ الآرا انٹرویوز کے بعد جدید دور میں تحقیقاتی جرنلزم کے نئے ریکارڈ سیٹ کر ڈالے۔ سابق اداکار شان نے عمران خان کا تاریخی انٹرویو کیا۔ اس انٹرویو کو لندن کی برٹش لائبریری اور ماسکو کی لینن لائبریری میں نمایاں جگہ پر رکھا جائے گا۔ اس انٹرویو میں انٹرویو کرنے والے سابق اداکار شان انتہائی جذباتی ہو گئے، ان کی آواز گلوگیر ہو گئی۔ اور انہوں نے رقت آمیز لہجہ میں سابق وزیراعظم کو بتایا کہ ان

Read more

کپتان کے خلاف امریکی سازش کی وجہ سامنے آ گئی

جو بائیڈن اور اس کا فون جائیں بھاڑ میں۔ وٹس ایپ پر موصول ہونے والی میمز اگر بہت ستانے لگتیں تو کپتان وٹس ایپ آف کر دیتے اور پرانی یعنی ڈاک خانے کے دور کی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کر دیتے۔ چند لکیریں کھینچتے اور خط لفافے میں بند کر کے ایک طرف رکھ دیتے۔ اپنے دکھ بھول کر عوام کے سکھ کی فکر کرنے لگتے جو بہت کم رہ گئے تھے۔ امریکہ تو اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار

Read more

ہفتے کی چھٹی اور وفاقی ملازمین

بدقسمتی سے پاکستان میں سیاستدانوں کا ہمیشہ سے یہ وتیرہ رہا ہے۔ ایسے اقدامات کرتے ہیں کہ جس سے عوام کی توجہ اہم موضوع سے ہٹا کر معمولی، لا حاصل، غیر ضروری موضوعات کی طرف مبذول کروائی جائے۔ جس پر بحث اور مکالمے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ مقصد صرف یہ ہوتا ہے کہ اہم موضوعات پر بات نہ کی جائے۔ سوال و جواب نہ ہو۔ جس کی ایک بہترین مثال موجودہ وزیراعظم نے حلف اٹھاتے ساتھ ہی وفاقی اداروں

Read more

پاکستان کی 17 مایہ ناز خواتین

1۔ عائشہ ملک ملک کی تاریخ میں یہ واقعہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے جب عائشہ ملک کا سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کے طور پر جنوری 2022 میں حلف لیا گیا۔ ایک اور چیز جس کی وجہ سے جج عائشہ ملک کا اعزاز حاصل ہے جب انہوں نے جنوری میں عورتوں کے لئے two finder virginity test کو غیر قانونی قرار دیا تھا جو جنسی جرائم کے دوران ریپ ہوئی خواتین پر کیا جاتا تھا۔ اس تقرری

Read more

گیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیں!

حکومت مانے نہ مانے اور جتنا مرضی امریکی میمو ٹالنے کی کوشش کرتی رہے، لیکن امریکی میمو کا معاملہ تین ماہ سے ملکی سیاست کا محور بنا ہوا ہے، اس معاملے پر قومی سلامتی کے دو اجلاس منعقد ہو چکے اور ان کے اعلامیے بھی آچکے ہیں، اس کے باوجود معاملہ حل ہوتا دکھائی نہیں دیے رہا ہے، حکومت نے بیرونی سازش کے الزام پر اب انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان بھی کر دیا ہے، لیکن تحریک انصاف نے امریکی

Read more

پاکستان کی اندرونی جنگ

آئے روز نئے نئے سیاسی نعرے اور صدائیں گونجتی سنائی دیتی ہیں، مختلف سیاسی پلیٹ فارموں سے نئے نئے مطالبات منظر عام پر آتے رہتے ہیں یہ سب نعرے عوام کی نمائندگی کے دعوے کے ساتھ سامنے لائے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ ان کا تجزیہ کریں اور ان کے پس منظر پر نگاہ ڈالیں تو ان میں سے اکثر و بیشتر کا اصل مقصد سیاسی مفاد پرستیوں اور حصول اقتدار کی کشمکش سے زیادہ نہیں ہوتا، کہیں لسانیت تو

Read more

جنت نظیر علاقہ

اللہ تعالیٰ نے ہمیں جنت نظیر علاقہ دیا ہے جہاں دور دور علاقے سے لوگ عید میں سیر کے لیے آتے ہیں۔ لاکھوں لوگ جمع ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے حکومت پاکستان کی طرف سے کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔ صرف خوبصورتی نہیں بلکہ خزانے سے بھرے پڑے ہیں۔ ‏پختونخوا کے علاقے پچاس ہزار بیرل یومیہ تیل پیدا کرتے ہیں۔ باقی پاکستان صرف چالیس ہزار بیرل یومیہ پیدا کرتا ہے۔ اس کے علاوہ پانی بجلی بھی خیبرپختونخوا کا ہے لیکن

Read more

یوکرین روس تنازع: کسی بھی امن معاہدے کے لیے روسی افواج حملے سے پہلے کی پوزیشن پر واپس جائیں، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ کسی بھی امن معاہدے کا انحصار اس بات پر ہو گا کہ روسی افواج یوکرین پر حملے سے پہلے کی پوزیشنوں پر واپس چلی جائیں۔ لندن کے ایک تھنک ٹینک سے بات کرتے ہوئے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ ان کا ملک کم از کم اس شرط کو قبول کر سکتا ہے۔

Read more

مملکت کے خد و خال: ایک دعوت فکر

ذرا چشم تصور سے سوچیں کہ ایک بالکل نئی مملکت وجود میں آئی ہے اور اس کو اپنے آئین کے بنیادی ڈھانچے کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔ اس کے مستقبل کی سمت اور راستہ کا تعین کرنا ہے۔ اس لمحے آپ کو بہت سے سنجیدہ سوالات کا سامنا کرنا ہو گا۔ آپ کو بہت ذمہ داری، اخلاص اور قومی جذبے سے سرشار ہو کر گہرا سوچ بچار کرنا ہو گا۔ ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی تاریخ میں ایسا وقت

Read more

سندھ دیس کی دھرتی پر

محمد بن قاسم اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویریں ساتھ ساتھ لگائی ہوئی تھیں اس نے۔ دونوں تصویروں کے نیچے دو خوبصورت لڑکیوں کی تصویریں تھیں، ماتھے پر بندیا، ہونٹوں پر لالی، کانوں میں بالی، آنکھوں میں کاجل، گالوں پر گلال، ناک میں نتھ، جھکی جھکی نظریں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی کہ یہ ہندو لڑکیوں کی تصویریں ہیں۔ ویسی ہی لڑکیاں جو آج کل کی ہندوستانی فلموں میں ہوتی ہیں۔ لگتا تھا کسی نے ان لڑکیوں کو ماڈل

Read more

نیٹو: روس کے دل میں اٹکی پھانس

سوویت یونین میں یوری اندروپوو کے خواب کو تعبیر دیے جانے کی خاطر میہائیل گورباچوو پیری ستروئیکا یعنی تعمیر نو کا عمل شروع کر چکے تھے جنہوں نے پہلے ہی افغانستان میں سوویت فوجی دستوں کی موجودگی اور وہاں ہو رہی امریکہ کی پراکسی وار کو ”رستا ہوا زخم“ قرار دے دیا ہوا تھا۔ امریکا کے پروپیگنڈا کرنے والے مجلے ”ٹائم“ اور ”نیوز ویک“ اپنے ٹائیٹل پیج پر جناب گورباچوو کی تصاویر چھاپ رہے تھے جو سابق ناکام اداکار اور

Read more

زندہ بدست مردہ

یہ لگ بھگ دو مہینے پرانی بات ہے، میں رات کو گلی میں چہل قدمی کر رہا تھا کہ کارنر والے گھر سے اچانک شامی صاحب نکلے اور مجھے تقریباً حکم دیتے ہوئے کہنے لگے قیصرانی صاحب آ جائیے ابا جی فوت ہو گئے ہیں۔ ان کا انداز ایسا تھا جیسے میں ابا جی کے فوت ہونے کے انتظار میں گلی میں چہل قدمی کر رہا تھا۔ شامی صاحب کہنے کو تو ہمارے ہمسائے تھے مگر گلی میں کسی سے

Read more

گوگی گناہ گار اور ویڈیو کا انتظار

فرح گوگی کو ہمارے سیاسی بحران کا آئٹم نمبر بنا دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ بھی یہ ہی کرنے کی کوشش کی گئی تھی۔ یوں لگتا ہے کہ اس علیم خانوں، ملک ریاضوں،ترینوں کے ملک میں اگر کسی نے لوٹا ہے تو وہ فرح گوگی ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

آئی ایس آئی کے ذریعے سیاست کرنے کا اعتراف

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گزشتہ سال جولائی سے ہی ان کی حکومت کے خلاف اقدام کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی تھی۔ یہی وجہ تھی کہ وہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو بدستور آئی ایس آئی کا سربراہ رکھنا چاہتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’مشکل سیاسی حالات میں انٹیلی جنس ایجنسی کا سربراہ سیاسی قیادت کے کان اور آنکھیں ہوتا ہے‘ ۔ انہوں نے

Read more

سازش بھی اور مداخلت بھی

کسی بھی ملک، ادارے یا کسی فرد کے خلاف اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے پہلے اس کے خلاف سازش کی جاتی ہے۔ جب سازش کے سب پہلو واضح ہو جائے، یہ سمجھ لیا جائے کہ اب یہ سازش کامیاب ہوگی۔ تو پھر مداخلت کر کے اپنی بنائی سازش کو کامیاب کیا جاتا ہے۔ مارچ کو واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر اسد مجید کی طرف سے پاکستان کے دفترخارجہ کو ایک خط موصول ہوتا ہے۔ جس کا ذکر عمران

Read more

مسلم دنیا میں فکری جمود – مسائل، وجوہات اور سدباب

اٹھارہویں صدی عیسوی میں روشن خیالی کی تحریک ایسی تحرک تھی جس نے روایت اور قائم نظریے کے بجائے استدلال اور انفرادیت کے استعمال کی وکالت کی۔ روشن خیالی نے بہت ساری انسانی اصلاحات کیں۔ اور اپنے منشور کی بنیاد عقل اور انسان دوستی پر رکھی۔ یہ تحریک بڑی شدت کے ساتھ بنیاد پرست طبقوں سے ٹکرائی۔ اور فطری رد عمل کے طور پر کلیسا اس کا حریف ٹھہرا۔ اس تحریک نے کلیسا کی اجارہ داری کو مکمل طاقت کے

Read more

پاکستان میں کووڈ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زائد ہلاکتیں ہوئیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کووڈ کی وجہ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان میں وزیر اعظم کے سابق معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مفروضوں اور اندازوں پر مبنی ہے اور اس میں زمینی حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان۔ عالمی طاقتوں کا اگلا اکھاڑہ

عمران حکومت کا خاتمہ، عوامی ردعمل، نئی متنازعہ حکومت، فوج اور عدلیہ پر تنقید، مسجد نبوی کا واقعہ، اس پر توہین مذہب کا مقدمہ، عوام کا اس پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج، عمران خان کی فرح خان کی حمایت میں غیر ضروری پریس کانفرنس، شیخ رشید کے بھتیجے کی گرفتاری، رانا ثناءاللہ کی متوقع گرفتاریوں کی دھمکیاں اور آئے روز کے عوامی جھگڑے ایک بہت بڑے طوفان کا پیش خیمہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ پاکستان ان قوتوں کا اکھاڑہ بنتا جا

Read more

اسرائیل کے وسطی شہر ایلعاد میں حملے میں تین افراد ہلاک، عدالتی فیصلے کے بعد فلسطینیوں کو نکالنے کی راہ ہموار

اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ مغربی کنارے کے دیہی علاقے سے ایک ہزار سے زیادہ رہائشیوں کی بے دخلی کے خلاف پیٹیشن کو رد کیا ہے۔ یہ ایک ایسا علاقہ ہے جو اسرائیل کی جانب سے فوجی مشقوں کے لیے مختص کیا گیا ہے۔

Read more

مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں

لگتا تھا کہ کوویڈ کے دو برس پر پھیلے تباہ کن معاشی و انسانی اثرات نے کم ازکم کچھ عرصے کے لیے انسان کو انسان کا بچہ بنا دیا ہے۔ مگر ایسا ممکن نہیں۔ اعلیٰ ترین طاقتور کرسیوں پر جو فیصلہ ساز قابض ہیں وہ تاریخ میں کسی بھی طرح سے اپنا نام کندہ کرانے کی ہوس میں ہر پست حربے کو اعلیٰ قومی و نظریاتی و اخلاقی جوازات کے چمکیلے ہیلوں میں پیک کر کے بیچنے کے ماہر ہیں۔

Read more

’’سچ‘‘ جو ہم بتا نہ سکے

3؍مئی ’’عالمی یوم آزادیِ صحافت‘‘ پر یہ اعتراف ضروری ہے کہ شاید پچھلے 75 برسوں میں ہم بحیثیت صحافی اپنے عوام کو ’’سچ‘‘ بتانے میں ناکام رہے ہیں۔ ریاست تو خیر اِس حد تک ذمہ دار ہے کہ اِس نے جبر کے ذریعہ لوگوں کو جاننے کے حق سے محروم رکھا اور معلومات تک رسائی نہ دی مگر ہم نے بھی ’’کھوج‘‘ لگانے کی جستجو جلد ہی ترک کردی۔ آج بھی ہم اُس سچ کی تلاش میں ہیں کہ 50؍سال

Read more

عتیقہ اوڈھو: اس عمر میں محبت کے بغیر شادی جیسا رسک نہیں اٹھا سکتے

عتیقہ اوڈھو گذشتہ ایک دہائی سے ثمر علی خان کے ساتھ کامیاب ازدواجی تعلق میں بندھی ہوئی ہیں اور کہتی ہیں کہ ان کے خیال میں محبت کی عمر نہیں ہوتی، بس مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ بچوں کو کیسے بتائیں؟

Read more

انڈیا میں کووڈ 19 سے اموات: کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا سے کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

عالمی ادرہ صحت کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں کووڈ سے 47 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں جو کہ سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہیں۔ انڈین حکومت نے ان اعدادوشمار کو مسترد کیا ہے لیکن کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا میں کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

Read more

نہیں نکمی کوئی چیز توشہ خانے میں

14فروری 2022ء کو جب ساری دنیا محبت کا عالمی دن منا رہی تھی اور محبت کرنے والے ایک دوسرے کو قیمتی تحائف دے رہے تھے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ کے ایک فاضل جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پنجاب بار کونسل کی تقریب میں کسی چاہنے والے کی طرف سے ملنے والے ایک قیمتی تحفے کو سرکار کے خزانے میں جمع کرنے کی بابت سوچ رہے تھے۔ دوسرے کئی چھوٹے موٹے تحائف کے ساتھ انھیں یہ تحفہ ملے آج تین ہفتے

Read more

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب: پاکستان کی مدد کے بدلے سعودی عرب کو کیا ملتا ہے؟

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان قیام پاکستان سے ہی مضبوط تعلقات ہیں۔ سنہ 1970 کے بعد سے یہ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں اور عموماً پاکستانی رہنما اپنے پہلے دورے پر سعودی عرب کا رخ کرتے ہیں۔ تاہم جہاں پاکستان کو سعودی عرب سے مالی امداد کی توقع رہتی ہے وہیں سوال یہ بھی ہے کہ سعودی عرب اس کے عوض پاکستان سے کیا توقع رکھتا ہے۔

Read more

ویڈیوز اور آج کے ٹیپو اور میر جعفر

آج کل کی موبائل اور سٹریمنگ سروسز کو استعمال کرنے والی جنریشن کو شاید اس زمانے کے بارے میں علم نہ ہو جب وی سی آر عام ہوا کرتا تھا اور ہر مارکیٹ میں فلموں کی ایک دو دکانیں ضرور ہوا کرتی تھیں جہاں سے فلمیں کرائے پر دستیاب ہوجاتی تھیں۔ انڈین فلموں پر سرکاری طور پر سینما میں پابندی تھی۔ لیکن اس کے باوجود ان کرائے کی فلموں کی وساطت سے ہندی فلموں کا دھندا کبھی بھی اس پاک

Read more

چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کی شناخت اپنانے والے بچے اسے کئی برسوں تک ترک نہیں کرتے، تحقیق

خواجہ سرا بچے (فائل فوٹو) ویب ڈیسک — امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کی چھوٹی عمر میں خواجہ سرا کے طور پر شناخت کی جاتی ہے، وہ اس کے بعد کئی برس تک پہلی شناخت سے منسلک رہتے ہیں۔ 317 بچوں پر کی جانے والی تحقیق بدھ کے روز شائع ہوئی۔ اس دوران 3 سے 12 برس کے بچوں پر تحقیق کی گئی۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق تحقیق شروع ہونے کے پانچ برس بعد بھی یہ

Read more

پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دیگر امور میں تعاون کے خواہش مند ہیں: امریکہ

فائل فوٹو ویب ڈیسک — امریکہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ انسدادِ دہشت گردی اور بارڈر سیکیورٹی سمیت دونوں ممالک کے مشترکہ مفاد کے تمام امور میں باہمی تعاون کا خواہش مند ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کراچی یونیورسٹی میں ہونے والے خود کش حملے کی مذمت دہراتے ہوئے کہا کہ امریکہ دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے اور خاص طور پر تعلیمی اداروں یا مذہبی مقامات کو نشانہ بناناانسانیت کی توہین ہے۔

Read more

آپ مہنگائی کے اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

فائل فوٹو ویب ڈیسک — اس وقت دنیا کے اکثرملکوں کو افراطِ زر اور اس کےباعث بڑھتی ہوئی مہنگائی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے اس عالمی مسئلے کو یوکرین پر روس کے حملے نے مزید بگاڑ دیا ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈیپارٹنٹ کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی شرح ساڑھے آٹھ فی صد ہے جو 40 سال کی بلندترین سطح ہے۔ اگر پاکستان کی بات کریں تو بیورو آف اسٹیٹسکس

Read more

سازش ہوئی یا نہیں، نعرہ بک رہا ہے

حکومت نے عمران خان اور تحریک انصاف کی طرف سے ان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دینے کے معاملہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بتایا ہے کہ اس کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس کابینہ میں طے کرنے کے بعد کسی ایسے شخص کو کمیشن کا سربراہ بنایا جائے گا جس کی غیر جانبداری پر کسی کو شبہ نہ ہو سکے۔ اس بیان کے

Read more

پاکستانی سیکیورٹی ادارے صحافیوں پر دباؤ کیوں ڈالتے ہیں؟

اسد علی طور واشنگٹن ڈی سی — ’’انہوں نے اپنی پستولوں کے بٹ میری کہنیوں پر مارنا شروع کر دیے۔ اس وقت مجھے ایسے محسوس ہوا کہ وہ میرے بازوؤں کو کہنیوں سے ’ڈس لوکیٹ‘ کر کے مجھے اپاہج کرنا چاہتے ہیں۔ جب میرے منہ پر بندھی پٹی تھوڑی ڈھیلی ہوئی، اور میں نے چیخنا شروع کیا تو وہ مجھے دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے۔‘‘ یہ الفاظ ہیں صحافی اسد طور کے جن پر 25 مئی 2021 کے روز ان

Read more

عالمی ادارہ صحت: فوڈ ڈیلیوری ایپس اور آن لائن گیمنگ ’موٹاپے کے وبا جیسے تناسب‘ کی وجہ ہوسکتی ہے

تقریباً 60 فیصد بالغ افراد اور ایک تہائی بچے زیادہ وزن یا موٹاپے کا شکار ہیں اور کووڈ کی وبا نے اس صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔

Read more

ریحام خان بمقابلہ فرح گوگی اور ڈٹ کے کھڑا ہے مولانا طارق جمیل

کہتے ہیں کہ بندے کی شناخت اس کی صحبت سے ظاہر ہو جاتی ہے کہ کس قسم کے بندوں کے درمیان اس کا اٹھنا بیٹھنا ہے۔ دوسری آپ کی زبان یا سلیقہ گفتگو آپ کی شخصیت کا شجرہ نسب بالکل واضح کر دیتا ہے کہ آپ کا ذہنی معیار کیا ہے؟ کسی بھی پارٹی کے فوکل پرسن یا فوکل بریگیڈ اپنی پارٹی کے سربراہ کی ترجمانی یا ذہنی عکاسی کا فریضہ سر انجام دیتے ہیں، اور ایسی پارٹی کو زمین

Read more

سازش کیا اور کس کے خلاف؟

بھئی! سازش تو ہوئی ہے۔ لیکن سازش کیا ہوئی ہے اور کس کے خلاف ہوئی ہے؟ یہ بنیادی سوالات اس تحریر کے محرکات ہیں۔ مورخہ 10 اپریل 2022 رات تقریباً 12 بجکر 30 منٹ پر پاکستان کے اس وقت تک کے وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد قومی اسمبلی میں 176اراکین کے ووٹوں سے منظور کر لی گئی۔ رات کے اس پہر حکومت کا جانا! گویا یوں لگتا تھا جیسے ماضی کی طرح عسکری

Read more

جب امریکہ نے ڈیڑھ کروڑ ڈالر دے کر اپنا رقبہ دگنا کیا

دو صدیاں قبل امریکہ نے کسی جنگ کے بغیر اپنے رقبے میں لاکھوں مربع میل علاقہ شامل کرلیا تھا اور اس کے لیے کوڑیوں کے بھاؤ زمین خریدی تھی۔ مئی 1803 میں امریکہ کے رقبے میں ہونے والے اضافے کا یہ قصہ آج عجیب محسوس ہوتا ہے لیکن اس دور کی تاریخ اور پس منظر میں کارفرما عوامل جانے بغیر یہ کہانی سمجھی نہیں جاسکتی۔ آج امریکہ کی ریاستوں کی تعداد 50 ہے لیکن یہ اس وقت کی بات ہے

Read more

افراد سازی میں دارالعلوم جامعہ نعیمیہ لاہور کا کردار

قوموں کا عروج و زوال گزشتہ اسلاف کے اچھے یا برے اعمال میں پنہاں ہوتا ہے۔ اقوام میں اعمال ہی بطور وراثت یاد رکھے جاتے ہیں۔ اعمال ہی کسی قوم کی سربلندی کا مینارہ یا پستی کا ٹھکانہ ٹھہرتے ہیں۔ لمبی عمریں اور ذاتی منفعتیں انسان کی زندگی کے مقصد کے طور پہ نہیں لیے جاتے، باہمی شراکت داری و نفع رسانی ہی اقوام و افراد کی حیات کا مقصد ہیں۔ اسی تناظر میں آج عروس البلاد لاہور میں قائم

Read more

نیفرولوجی یتیم ہوگئی

نیفرولوجی کسی کا نام نہیں، یہ امراض گردہ کی ان بیماریوں کی اسپیشیئلٹی ہے جسے امراض گردہ کے ماہر دواؤں سے بہتر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امراض گردہ کا وہ ماہر جو چاقو چھریاں چلاتا ہے اسے یورالوجسٹ کہتے ہیں۔ یہ وضاحت میں نے اس لئے کی ہے کہ پڑھنے والے جان سکیں نیفرولوجی کون ہے؟ کیا کرتی ہے؟ کہاں پائی جاتی ہے؟ اور کیوں یتیم ہو گئی ہے؟ اس ملک میں اب سے تقریباً پانچ دہائی قبل کوئی

Read more