اب کس سے "آزادی” مطلوب ہے؟

واشنگٹن میں 2022ء کے موسم بہار کے دوران تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان کو امریکی وزارت خارجہ کے ایک اہم افسر نے مبینہ طورپر ایک ”دھمکی آمیز پیغام“ دیاتھا۔ پیغام ملتے ہی فرض شناس سفیر نے سائفر کے ذریعے اسے اسلام آباد بھجوادیا۔ پیغام اپنی منزل تک پہنچا تو سابق وزیر اعظم نے اس کی بابت دہائی مچا دی۔ پاکستان کے شہر شہر جاکر یہ تاثر پھیلایا کہ امریکہ کی بائیڈن انتظامیہ ان کی آزاد منش پالیسیوں سے ناراض

Read more

رائے ونڈ کا کھمبا اور سرگودھا کا ’نذیر مسیح‘

3 جون کو لاہور میں دن بھر درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کے آس پاس رہا۔ شام ڈھلے گرد و غبار کے ساتھ درمیانے درجے کی آندھی چلی۔ کچھ چھینٹے بھی پڑے۔ بجلی چلی گئی۔ خیال تھا کہ واپڈا نے حسب معمول بادل کا ٹکڑا دیکھتے ہی احتیاطاً بجلی منقطع کر دی ہو گی۔ کئی گھنٹے گزر گئے۔ نصف شب کے بعد معلوم ہوا کہ رائے ونڈ روڈ پر ایک کھمبا آندھی کی تاب نہ لاتے ہوئے زمین بوس

Read more

کراچی کے سابق ڈان

اسی کی دہائی سے پہلے کراچی میں سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی۔ بھتہ خوری اور منظم جرائم کا کوئی وجود نہیں تھا اور عمومی طور پر شہر کا ماحول پرسکون تھا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دور میں جرائم نہیں ہوتے تھے لیکن یہ ضرور ہے کہ ان کی سیاسی۔ مذہبی اور لسانی گروہوں کی جانب سے سرپرستی نہیں ہوتی تھی۔ البتہ شہر کے مختلف علاقوں اور بستیوں میں مقامی غنڈے جنہیں عرف عام میں دادا کہا جاتا تھا ہوا

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (5)

11 اگست 1947 کو قائداعظم محمد علی جناح کی دستور ساز اسمبلی میں تقریر ان کے چالیس سالہ سیاسی موقف سے الگ نہیں تھی۔ ہیکٹر بولائتھو نے لکھا ہے کہ قائداعظم قیام انگلستان کے دوران تمام شہریوں کے لیے یکساں حقوق کی علمبردار لبرل پارٹی سے متاثر تھے۔ قائداعظم 1892 کے برطانوی عام انتخابات میں لبرل پارٹی کے امیدوار دادا بھائی نورو جی کے سیکرٹری رہے۔ ہندوستانی سیاست میں اپنے ابتدائی دور میں وہ گوپال کرشن گوکھلے، سریندر ناتھ بینرجی

Read more

روزنِ زندان، طلعت حسین اور روبینہ اشرف 

میں نے 2012 میں سندھی میڈیا کو خیرآباد کہہ دیا تھا اور بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر فارس انٹرٹینمنٹ جوائن کیا تھا۔ اس سے قبل دس سال تک میں نے سندھی میڈیا کے لئے ڈرامہ اور ٹی وی شوز کے رائٹر ڈائریکٹر کی حیثیت سے کام کیا تھا۔ مگر اردو میڈیا میں میرے وہ دس سال کسی کھاتے میں نہیں گنے جاتے تھے۔ اس لئے مجھے زیرو سے شروعات کرنی تھی۔ فارس انٹرٹینمنٹ اور مہروز کریم فلمز کے اشتراک سے ہم ٹی

Read more

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ سرمایہ کاری اور خرچ کرنے میں تمیز نہ کرنا ہے

ورلڈ بنک کی متعدد رپورٹوں کا جائزہ لیں جس میں پاکستان کی اقتصادی بدحالی کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ اس کی وجہ آمدن سے کئی گنا زیادہ خرچ کرنا ہے اور بجٹ کا زیادہ حصہ ایسے کاموں پر خرچ کرنا ہے جن کی پاکستان کو اس وقت ضرورت ہی نہیں ہے اور پاکستان اس وقت سب سے زیادہ خرچہ قرضوں اور سود کی ادائیگی پر کر رہا ہے۔ دوسرا بڑا خرچہ آئی پی پیز پر کر رہا ہے۔ پھر

Read more

خواب زلیخا کا طلسم اور دام بردہ فروش

ہمارے عہد میں چار شاعر ایسے گزرے جنہیں خود نمائی ، شہرت ، ادبی گروہ بندیوں اور دنیائے رنگ و بو میں نمود سے غرض نہیں تھی۔ مجید امجد، مختار صدیقی، عزیز حامد مدنی اور محبوب خزاں۔ آج رائے پور کے عزیز حامد مدنی یاد آرہے ہیں۔ 1922 میں پیدا ہونے والے عزیز حامد مدنی نے انگریزی ادبیات میں اعلیٰ تعلیم پائی۔ تقسیم کے بعد پاکستان میں اطلاعات و نشریات کے صیغے سے وابستہ ہو گئے۔ کنٹرولر آف ہوم براڈ

Read more

کچھ کمزور مردوں کی کہانی؛ جوائے لینڈ!

جوائے لینڈ بنی، ریلیز ہونے سے پہلے ہی پابندی کی زد میں آ گئی۔ سب چونک اٹھے کہ اب کیا کر دیا سرمد سلطان نے؟ زندگی تماشا کے بعد بھی چین نہیں آیا اسے؟ پتہ چلا کہ نہیں، اب کے یہ بھاری پتھر صائم صادق نے اٹھایا ہے لکھنے اور ڈائریکٹ کرنے کے لیے، سرمد سلطان بھی ہیں لیکن پشت پہ۔ کیا ہوا بھئی؟ کیا ہے جوائے لینڈ میں؟ ایک تصویر نظر آئی جس میں دوپٹّہ لہراتی حسینہ سکوٹر چلا

Read more

The 25th Hour ۔ وجاہت مسعود کا فلمی تبصرہ بھی مسترد ہو گیا

آمریت قوم کی ایسی جامع بے حرمتی ہے جس میں کسی ادارے کا وقار، کسی شہری کا کردار اور کسی اصول کی توقیر قائم نہیں رہتی۔

Read more

نواز شریف: پارٹی کی صدارت مبارک ہو مگر سیاست میں نیا خون بھی لائیے

نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے صدر منتخب کر لیے گئے ہیں۔ اس سے پہلے وزیر اعظم شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاکہ نواز شریف پارٹی کی قیادت سنبھال سکیں۔ 2018 میں سپریم کورٹ کے حکم کے بعد انہیں پارٹی کی صدارت چھوڑنا پڑی تھی تاہم مسلم لیگ (ن) کو فیملی کنٹرول میں رکھنے کے لیے شہباز شریف کو رسمی صدر بنا دیا گیا تھا۔ اس دوران میں نواز شریف اگرچہ کسی

Read more

گھونسلہ جلانے والے

سعدی شیرازی بھی کیا نادر روزگار ہستی تھے۔ بعد از وفات تربتِ ما در زمیں مجو / در سینہ ہائے مردمِ عارف مزارِ ما۔ آپ سے تو درویش کا کیف و کم پوشیدہ نہیں۔ فارسی کجا، بندہ تو مادری زبان پنجابی ڈھنگ سے نہیں جانتا۔ اردو کی تحصیل میں پچاس برس گزرے۔ اگلے روز سید شاہد بخاری (روز نامہ جنگ کا اداریہ لکھتے ہیں) نے ایک اردو ترکیب کا تلفظ درست کیا تو احساس تشکر سے آنکھ بھر آئی کہ

Read more

1998  کے بھارتی ایٹمی دھماکوں کا پس منظر

ہر صحافی کی طرح میری بھی یہ خواہش تھی کہ ریٹائر ہو جانے کے بعد اپنی ڈائری میں لکھے چند واقعات اور موضوعات پر غور کرتے ہوئے کتاب کے بعد کتاب لکھتے ہوئے اس دنیا سے رخصت ہوجاﺅں۔ میری لکھی کتابیں ”دھماکہ خیز انکشافات“ کا مجموعہ تصور ہوں۔ ہائے افسوس رزق کی ضرورت نے روزانہ کالم لکھنے اور اب ٹی وی پر آواز لگانے سے مہلت ہی نہیں دی۔ مہلت مل جاتی تو شاید میری پہلی یا دوسری کتاب فقط

Read more

اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیراہن!

گیٹ پہ رکشا رکا۔ ہم اترے، سامان اتارا گیا اور ہم نے ادھر ادھر نظر اٹھا کر دیکھا۔ گیٹ کھلا ہوا تھا۔ باوردی چوکیدار ایک طرف کھڑا تھا اور چاروں طرف لڑکیاں ہی لڑکیاں۔ رنگ، خوشبو، آوازیں، قہقہے، پرمسرت چہرے۔

ہمیں لگا اقبال نے انہیں دیکھ کر ہی وہ مشہور عالم شعر کہا ہو گا۔ اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیراہن۔

ہم نے فوراً اپنی طرف نگاہ کی۔ کانسی رنگ جو پہن کر چلے تھے کہیں نہیں تھا۔ راہ کے گردوغبار نے کپڑوں کو ایک ملگجے روپ میں ڈھال دیا تھا۔ ہائے ہائے یہ سب کیا سمجھیں گی، کون ہے اتنی گندی سندی لڑکی؟

Read more

بہت کچھ پہلی بار ہی ہوتا ہے

جب کسی بظاہر مہذب ریاست کی اوقات دیکھنی ہو تو یہ دیکھو کہ بحران کے وقت اس کا دیگر انسانوں سے عملی رویہ ہوتا ہے اور جب آس پاس کی انفرادی اور اجتماعی رائے اس کی رائے کے مخالف سمت بہنے لگے تب اس کا عقلی و جذباتی روپ کیا نکل کے آتا ہے۔ غزہ کی پٹی نے پچھلے سات ماہ میں کم ازکم عالمی ضمیر کی آنکھوں پر بندھی پٹی ذرا سی نیچے کھسکا دی اور کچھ کچھ ہی

Read more

سانحہ سرگودھا: چراغ سب کے بجھیں گے

ہم جس مذہب کے پیروکار ہیں اس کے متعلق ہم اپنے بڑے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں ” کہ یہ امن و آشتی کا مذہب ہے“. معزز علمائے کرام جمعہ و عیدین اور مختلف ٹی وی چینلز پر اس بات کا اکثر و بیشتر چرچا بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ مومن

Read more

جامعات اور وفاقی و صوبائی بجٹ میں ترجیحات

پاکستان میں تعلیم پر سرمایہ کاری کا رجحان نہ ہونے کی وجہ سے ملک بدترین معاشی اور انتظامی بحران سے دوچار ہے۔ ترقی یافتہ ممالک اپنے جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہیں۔ جن ممالک نے گزشتہ ایک دو دہائیوں میں دس فیصد اپنے جی ڈی پی کا تعلیم پر خرچ کیا وہ ممالک ترقی اور خوشحالی کے دوڑ میں باقی ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش، جنوبی کوریا، ویت

Read more

کیا خدا ایک استعارہ ہے؟

جب میں نے اپنے خدا پرست دوستوں سے پوچھا کہ ان کے ذہن میں خدا کا کیا تصور ہے تو پہلے دوست نے کہا خدا محبت ہے دوسرے دوست نے کہا خدا روشنی ہے تیسرے دوست نے کہا خدا عرش پر رہتا ہے چوتھے دوست نے کہا خدا شہ رگ کے بھی زیادہ قریب ہے پانچویں دوست نے کہا خدا انسان کے دل میں رہتا ہے اور پھر اپنے موقف کی حمایت میں یہ شعر سنایا مسجد ڈھا دے مندر

Read more

شکست تخت پہلوی (4) – فرح دیبا

شاہ مسائل میں گھرے ہوئے تھے۔ بیرونی مداخلتیں، اندرونی شورشیں، تیل کی برآمد، سیاسی بے چینی، پڑوسی ملک عراق میں خونی انقلاب یہ سب انہیں پریشان کرنے کو کافی تھا۔ شاہ کی دوسری شادی بھی ناکام ہو چکی تھی اور ثریا ایران چھوڑ کر جا چکی تھیں۔ اس طلاق کے بارے میں ایک رپورٹر کے سوال کے جواب میں شاہ نے کہا ”یہ میری زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا“ شاہ کی آواز بھرائی ہوئی تھی ”ملک کی خدمت کرنے

Read more

پدرسری نظام کا سب سے خطرناک مہرہ ؛ بھائی!

یہ بات جب ہم نے کہیں پڑھی تھی تو حیرت سے سوچا تھا۔ واقعی؟ کیا ماں جایا؟

حالات و واقعات نے بتایا کہ جب غیرت نامی گدلی پٹی ماں جائے کی آنکھوں پر بندھتی ہے تو اسے کچھ ٹھیک سے نظر نہیں آتا۔

قندیل بلوچ کے بھائی نے آدھی رات کو بے سدھ سوئی ہوئی کے منہ پہ تکیہ رکھا تو اسے بھول گیا کہ تکیے کے نیچے تڑپنے والی ماں جائی ہے۔

حال ہی میں بہن کی گردن اپنے ہاتھوں سے گھونٹ کر موت کے سپرد کرنے کے بعد سکون و اطمینان سے پانی پینے والا بھی بھائی ہی تھا۔

کیوں کرتے ہیں ایسا یہ بھائی؟ جن کے ساتھ ایک آنگن میں کھیل کود کر بڑے ہوتے ہیں انہی کی سانسیں چھین لیتے ہیں۔

Read more

کیا واقعی کالج میں پڑھنا ضروری ہے؟ (مکمل کالم)

برٹش کونسل کے مطابق امسال ایک لاکھ طلبا او لیول کا امتحان دے رہے ہیں، ان امتحانات میں آٹھ مضامین کی فیس کل ملا کر 211000 روپے ہے، گویا فقط او لیول کے امتحان سے برٹش کونسل پاکستان سے 21 ارب روپے اکٹھے کر کے لے جائے گا جبکہ وفاقی حکومت کا ہائر ایجوکیشن کا پورے سال کا بجٹ 65 ارب روپے ہے، سو ہماری اشرافیہ کے بچے ایک امتحان پر 21 ارب روپے خرچ کرتے ہیں جو کہ قائد

Read more

کینیڈا کے لوگ کیسے رہتے ہیں؟

کینیڈا ایک کثیر الثقافتی (ملٹی کلچرل) ملک ہے۔ ایک جائزہ کے مطابق یہاں کے 95 فیصد لوگ یا تو خود امیگرنٹ ہیں یا ان کے باپ دادا امیگرنٹ تھے۔ مختلف ممالک سے ترکِ وطن کر کے آنے والے لوگ یقیناً مختلف رسم و رواج اور عادات و خصائل رکھتے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ یہ لوگ آپس میں اس طرح گھل مل گئے کہ اب کینیڈین معاشرے کا اپنا ایک علیحدہ اور مجموعی تشخص قائم ہو چکا ہے۔ بطور

Read more

کیا سیاست ہمارے رویّے میں شدت پیدا کرتی ہے؟

اگر آپ برا نہ مانیں تو آج ایک ذاتی سا احساس شیئر کرنا چاہتا ہوں آپ کے ساتھ۔ بات یہ ہے کہ پاکستان میں مقیم اپنے بعض پرانے دوستوں سے جب کبھی فاصلاتی رابطہ ہو تو میں ان کی اور اپنے دوستوں کی خیریت جاننے کا متمنی ہوتا ہوں۔ پوچھتا ہوں: ”یار، فلاں دوست کیسا ہے؟ کافی روز سے بات نہیں ہوئی۔“ دوسری جانب سے ناگواری سے جواب ملتا ہے: ”ارے، کس بے ایمان کی بات کر رہے ہو۔ کراہت

Read more

اسلام ’زندہ‘ کرنے کی ایک اور کوشش

سرگودھا کی مجاہد کالونی میں پولیس کی بھاری نفری نے بروقت پہنچ کر دو عیسائی خاندانوں کو محفوظ جگہ پر منتقل کیا ہے۔ دو ہزار سے زیادہ پولیس اہلکار علاقے میں امن و امان قائم کرنے کے لیے متعین ہیں۔ تاہم پولیس کا دعویٰ ہے کہ حالات قابو میں ہیں اور اس واقعہ میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر اسد اعجاز ملہی نے سوشل میڈیا پر ہجوم کے ہاتھوں زخمی ہونے والے ایک بوڑھے شخص اور کمسن

Read more

چوبیس مئی، 1984

چوبیس مئی، 1984۔ ٹیکسی چلی، گھر پیچھے رہ گیا اور وہ مہربان چہرے بھی جن کی آنکھیں بھیگی ہوئی تھیں اور چہروں پہ مسکراہٹ تھی۔ ہو سکتا ہے کہ کچھ احباب کو خیال آئے کہ ہم اس جدائی پہ پھوٹ پھوٹ کر رو دیے ہوں گے اور بھائی ٹیکسی میں چپ کروانے کی کوشش میں ہلکان ہوتا ہو گا۔ یقین جانیے ایسا کچھ نہیں ہوا۔ چپ کروانے کی نوبت تو تب آتی اگر ہم۔ سب گھر والے جانتے تھے کہ

Read more

قرارداد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی  (4)

قائداعظم 7 اگست 1947 کو دہلی سے پرواز کر کے کراچی پہنچے۔ قائداعظم کے سرکاری سوانح نگار HECTOR BOLITHO لکھتے ہیں کہ نوزائیدہ مملکت کی تفصیلات پر توجہ کے ساتھ ساتھ جناح اپنی زندگی کی عظیم ترین تقریر لکھ رہے تھے۔ ’وہ گھنٹوں اس تقریر کے مسودے پر کام کرتے رہے جو انہیں 11 اگست کو دستور ساز اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں کرنا تھی‘۔ محترم حامد خان نے بھی ’پاکستان کی دستوری اور سیاسی تاریخ‘ کے صفحہ 60 پر

Read more

مینوپاز: خواتین کی زندگی کا ایک نیا باب

مینوپاز، خواتین کی زندگی کا ایک دلچسپ مگر چیلنجنگ مرحلہ ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب عورت کی ماہواری ختم ہو جاتی ہے اور وہ قدرتی طور پر حاملہ ہونے کے قابل نہیں رہتی۔ عموماً یہ مرحلہ 45 سے 55 سال کی عمر کے درمیان ہوتا ہے، لیکن اس دوران کیا کچھ بدلتا ہے اور اس کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟ آئیے اس پر ایک دلچسپ نظر ڈالتے ہیں۔ جسمانی تبدیلیاں : ایک نیا جسمانی سفر ہارمونز کی

Read more

چالیس برس پہلے کا مئی اور ڈاکیہ!

نہ جانے قسمت مہربان تھی یا ڈاکیہ کہ ایک خط وہاں پہنچ ہی گیا جہاں اسے دس دن پہلے پہنچنا چاہیے تھا۔
تئیس مئی، 1984۔

ہم لکھ چکے ہیں میڈیکل کالج میں داخلے کی خبر تو فروری کے آخیر میں ہی مل چکی تھی اور یہ بھی کہ ہر طرف سے مبارکبادیاں مل رہی تھیں۔

رشتے دار، محلے دار، سہیلیاں، کلاس فیلو۔ کوئی نہ کوئی آتا رہتا۔ مبارک باد کے ساتھ یہ جملہ۔ ہمیں تو پہلے ہی پتہ تھا۔ ہم منہ کھول کر دیکھتے، ہائیں۔ انہیں کیسے پتہ تھا؟ امتحانوں سے تو ہم گزرے اور پھر بھی ہمیں پتہ نہیں تھا۔

اگلا جملہ کچھ یوں ہوتا۔ ہائے اب یہ چلی جائے گی۔ پانچ برس۔ اتنا طویل عرصہ؟ امی اداس لہجے میں کہتیں۔ خیر صلا۔ گزر جائے گا یہ وقت۔ پتہ بھی نہیں چلے گا۔ آپا بھی اداسی سے مسکرا دیتیں۔ اور ہم۔ ہم جوش سے کہتے۔ کون سا سات سمندر جا رہی ہوں میں کہ پھر آہی نہ سکوں؟

Read more

چوہدری حشمت علی عیسائی ہو گیا

موضع اسلام پورہ کے چوہدری حشمت بہت نیک دل زمیندار تھے۔ ان کے دادا کے نام سے منسوب اس گاؤں کی زرخیز زمینیں سونا اگلتی تھیں جس سے پورے گاؤں کی معیشت چلتی۔ وہ انتظامی صلاحیتوں پر بہت اچھی گرفت رکھتے تھے جس کی وجہ سے ان کا گاؤں امن و آشتی کے ساتھ صفائی کا بھی بہترین نمونہ پیش کرتا تھا۔ عیسائی برادری کے چند گھروں کے ساتھ چوہدری صاحب کی خصوصی انسیت تھی۔ اس انسیت کی وجہ اقلیتوں

Read more

کرغیزستان سے آنے والے طلبا کے لیے مافیا کا نیا منصوبہ

ہمارا ملک تعلیم، انتظام، تجارت، خدمات، سفارت، سیاست، انصاف اور ہر شعبہ میں کسی نہ کسی مافیا کے مکمل اختیار میں آ گیا ہے۔ ملک چلانے اور انتظام سنبھالنے کے لیے دنیا میں قوانین ہوتے ہیں، ادارے ان قوانین کی روشنی میں ملک کا نظام چلا رہے ہوتے ہیں، اس سلسلے میں وہ صرف ملک کے مفاد کا سوچتے ہیں اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ڈٹ جاتے ہیں۔ یہاں سب کچھ اس کے برعکس ہو رہا ہے۔ یہاں

Read more

سائنس جوتے کی نوک پر اور جہالت سر کا تاج

قائد اعظم یونیورسٹی میں منعقد ہونے والا ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب سائنس فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا، اس سے پہلے غالباً 2022 میں بھی کچھ اسی عنوان کے تحت ایک تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن وہ بھی ملتوی کرنا پڑی تھی۔ سائنس فیسٹیول ملتوی کرنے کی بنیادی وجہ مذہبی اکابر کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ مذہبی فکر کا خیال ہے کہ اس قسم کے سیمینار ملک بھر میں گمراہی پھیلانے کا سبب بنیں گے اور

Read more

ریاستی ستونوں کے مابین سنگین ہوتی کشاکش

منگل اور بدھ کے روز سینٹ کے جو اجلاس ہوئے انہیں پارلیمان ہاﺅس جاکر نہیں دیکھا۔ لیپ ٹاپ کھول کر براہِ راست نشریات کی بدولت کارروائی کا مشاہدہ بھی نہیں کیا۔ محض ”تازہ ترین“ جاننے کے ارادے سے ٹی وی کھولا تو ہر نیوز چینل پر منگل کے روز سینیٹر فیصل واوڈا صاحب کی جانب سے ہوئی طولانی تقریر براہِ راست دکھائی جارہی تھی۔ واوڈا صاحب دبنگ آدمی ہیں۔ ٹی وی کیمروں کے روبرو گفتگو کے ذریعے ناظرین کی توجہ

Read more

کیا آپ یونانی شاعرہ سافو کی حیرت انگیز کہانی سے واقف ہیں؟

میں نے اپنی کینیڈین شاعرہ دوست جینیفر سے پوچھا جو عورت کسی مرد کی بجائے کسی اور عورت کے عشق میں گرفتار ہو جائے آپ اس عورت کو کیا نام دیتے ہیں؟ میرا سوال سن کر جینیفر کی آنکھوں میں ایک شریر سی مسکراہٹ آئی کیونکہ وہ جانتی تھیں کہ میں جانتا ہوں کہ وہ ایک اور کینیڈین شاعرہ کیتھی کو دل و جان سے چاہتی ہیں۔ کہنے لگیں انگریزی زبان میں ایسی عورت کے لیے دو نام ہیں، ایک

Read more

رﺅف حسن پر حملے سے پیدا ہوتے وسوسے

ان دنوں منیر نیازی کے بتائے”حرکت تیز تر“ والے ہیجان کی زد میں ہوں۔ سمجھ نہیں آتی کہ ہفتے کے پانچ دن صبح اٹھتے ہی کونسے موضوع پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ”روز کی روٹی روزی“ کمانے کا بندوبست کروں۔ رات سونے سے قبل تاہم اکثر یہ طے کرلیتا ہوں کہ صبح اٹھتے ہی فلاں موضوع پر ہر صورت لکھ دیا جائے۔ ارادے پر عمل پیرائی کے بعد اسے دفتر بھجوادیتا ہوں۔ صبح چھپا کالم پڑھتے ہی مگر احساس ہوتا

Read more

کرغیزستان کی ڈاکٹر ساز منڈی

حالیہ دنوں میں پاکستان میں کرغیزستان کا نام ہر اخبار اور ٹی وی کے سکرینوں پر نظر آ رہا ہے، اس کی وجہ وہاں موجود پاکستان میڈیکل کے طلبا پر مقامی باشندوں کے پرتشدد حملے ہیں۔ یہ ملک ازبکستان کو چھوڑ کر اس خطے کا سب سے غریب اور غیر ترقی یافتہ ملک ہے۔ اس لیے اس کی ایک تہائی آبادی دیگر ملکوں میں کام کی تلاش میں جاتی ہے۔ اس ملک کا سب سے بڑا بزنس جسم فروشی ہے۔

Read more

لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

غیر حاضر دماغی، لاپرواہی اور غیر ذمہ داری میری شخصیت کے بنیادی عناصر ہیں۔ دکاندار سے سامان خرید کر ادائیگی کرنا اور سامان دکان میں چھوڑ دیتا۔ ایک دکان سے سامان خرید کر دوسری دکان میں جاکر سامان خریدنا اور پہلی دکان کا خریدا ہوا سامان دوسری دکان میں بھول جانا۔ بل کی ادائیگی کرتے وقت دکاندار سے بقایا پیسے لینے یاد نہ رکھنا روز مرہ کا معمول تھا۔ بلکہ اب تو اس میں مزید برکت پڑ گئی ہے۔ ان

Read more

سہمے ہوئے ’سیکس ورکرز‘ کی روداد: ’میرے آنے سے پہلے وہ نشہ کر رہا تھا، مجھے لگا اب بچنا ناممکن ہے‘

سنہ 2016 کے ایک مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ سروے میں شامل 47 فیصد آن لائن سیکس ورکرز نے اپنے خلاف کسی نہ کسی طرح کے جرم کا تجربہ کیا تھا۔ اس میں ہراسانی سے لے کر ڈکیتی، ریپ، جسمانی حملہ اور اغوا کی کوشش تک شامل ہیں۔

Read more

بشکک کی تشکیک و تحقیق اور طلبا کے حالات

احباب میں کون ہے جس نے حالیہ دنوں میں قرغزستان کے دارالحکومت بشکک کا ذکر نہیں سنا؟ یہ اعتراف کرنے میں کوئی باک نہیں کہ بشکک اس خادم کے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ کچھ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ یہ خادم اپنے ہم کاروں میں عادی مستعفی کے لقب سے مشہور ہے۔ سو سن دو ہزار دس میں بنگلادیش کی بقول شخصے ”پکی نوکری“ سے استعفی دے کر گھر بیٹھا تھا اور ارادہ تھا کہ

Read more

دبئی پاکستانیوں کو ویزے کیوں نہیں دے رہا؟

بالآخر دبئی کے ویزوں پر عمر چیمہ کا ولاگ سن لیا جس میں انہوں نے دبئی کے سفارتی اہلکاروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ دبئی پاکستانیوں کو ویزے کیوں نہیں دے رہا ہے۔ اعتراضات کی فہرست ہماری قومی فہم سے تو بالاتر ہے۔ بہرحال چند موٹے موٹے اعتراضات کو دور کرنے کے لیے ہمارے پاس کچھ تجاویز موجود ہیں۔ اعتراضات کی بات کریں تو یہ بات تعجب خیز ہے کہ عرب شیخوں کو اس بات پر بھی اعتراض ہے

Read more

(مکمل کالم) پرائیویسی کتنی ضروری ہے

یہ شاید 1994 کی بات ہے جب میں پہلی بار برطانیہ گیا تھا۔ پہلی ہی رات میرے میزبان مجھے بریڈ فورڈ کے ایک جوئے خانے میں لے گئے، ویسے تو ولایت جانے والا ہر بندہ ہی اس قسم کی جگہوں پر جاتا ہے مگر واپسی پر سفرنامہ یوں لکھتا ہے جیسے حج کر کے آیا ہو۔ بہر کیف، جب میں کسینو میں داخل ہوا تو وہاں کی چکا چوند دیکھ کر بھونچکا رہ گیا، فرط جذبات سے مغلوب ہو کر

Read more

ابتسام الٰہی ظہیر کی ڈگریوں کی قطار اور عبدالسلام فزکس کانفرنس

علامہ ابتسام الہی ظہیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ ہیں۔ آپ اس وقت شاید پاکستان کی سب سے متحرک مذہبی شخصیت ہیں۔ آج میں نے سوچا کہ ان کے بارے میں کچھ اسٹڈی کروں اور لکھوں۔ آپ علامہ احسان الٰہی ظہیر کے صاحبزادے ہیں جو اپنے وقت کی بڑی مذہبی اور سیاسی شخصیت تھے۔ علامہ ابتسام الٰہی ظہیر بنیادی طور پر حافظ قرآن ہیں اور انہوں نے حفظ کی سند لاہور کی مشہور جامعہ لسوڑیاں والی سے حاصل

Read more

کیا ایرانی صدر کی ہلاکت میں ورلڈ پاور ایلیٹ ملوث ہے؟

  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے بعد ہمارے ہاں مختلف قیاس آرائیاں سننے کو مل رہی ہیں مثلاً ان کی ہلاکت میں اسرائیل ملوث ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی سازش ہے۔ سپر پاورز کو ابھرتا ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا وغیرہ۔ طاقت میں ایک عجیب سا نشہ ہوتا ہے اور طاقتور ایک بدمست ہاتھی کی طرح ہوتا ہے جو چھوٹی موٹی چیزوں کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ طاقتور کی اپنی ایک

Read more

اسرائیل اور حماس یکساں طور سے انسان دشمن ہیں

عالمی فوجداری عدالت میں چیف پراسیکیوٹر کریم خان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو، وزیر دفاع یوو گالانٹ کے علاوہ حماس کے تین لیڈروں اسماعیل ہانیہ، یحییٰ سنوار اور محمد دریف کے عالمی وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا دائر کی ہے۔ پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ یہ سب لیڈر جنگی جرائم کے مرتکب ہوئے ہیں اس لئے انہیں گرفتار کرنے کا حکم دیا جائے۔ اسرائیلی حکومت اور وزیر اعظم کے علاوہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پراسیکیوٹر کے اس

Read more

کیا آپ چارلز ڈارون کے نظریہ ارتقا کے سائنسی ثبوت سے واقف ہیں؟

پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کی زندگی اور نظریہِ ارتقا کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان میں سے اکثر نے یا تو اس نظریے کو سنجیدگی سے پڑھا ہی نہیں تھا اور اگر پڑھا بھی تھا تو صحیح طریقے سے سمجھا نہیں کیونکہ وہ سائنس کے سنجیدہ طالب علم نہیں تھے۔ میں اس کالم میں ڈارون کی زندگی اور

Read more

زمین اپنے ہی بچوں پر تنگ ہے

پناہ گزین وہ ہوتے ہیں جو کسی مجبوری میں ایک ملک سے دوسرے ملک میں عارضی سر چھپانے پر مجبور ہوتے ہیں۔جب کہ اپنی ہی جغرافیائی چار دیواری میں دربدر ہونے والوں کے لیے آئی ڈی پیز کا جدید مخفف استعمال ہوتا ہے ( انٹرنلی ڈسپلیسڈ پرسن )۔ جب نارویجن ریفیوجی کونسل جیسا ذمے دار فلاحی و تحقیقی ادارہ یہ بتاتا ہے کہ دو ہزار تئیس میں ایسے انسانوں کی تعداد سات کروڑ سات لاکھ تک پہنچ گئی ہے جن

Read more

ڈلیوری تو نارمل تھی مگر!

آپا ایک مہینہ ہسپتال رہ کر گھر آ گئیں لیکن یہ وہ آپا نہیں تھیں۔ وہ بدل چکی تھیں ایک نحیف و نزار عورت کے روپ میں اور پیٹ کے ساتھ لٹکی ہوئی ایک تھیلی ہمہ وقت ساتھ تھی جس میں پاخانہ جمع ہوتا رہتا تھا۔

یہ تو ہم بتا ہی چکے ہیں کہ اوزاری زچگی کی وجہ سے ویجائنا اور بڑی آنت میں زخم بنے جنہیں ڈاکٹر نے اناڑی پن سے سی کر گھر بھیج دیا۔ لیکن شاید پھٹنے والی جگہ بہت زیادہ تھی اور تکنیکی طور پہ ٹھیک سے سلائی بھی نہیں ہوئی تھی سو ٹھیک طریقے سے جڑ نہ سکی اور ٹانکے بار بار ٹوٹتے رہے۔ ٹانکے ٹوٹنے کی وجہ سے زخم پھر سے کھل جاتا اور خون نکلنا شروع ہو جاتا۔

بے تحاشا خون کی بوتلیں، ان گنت دوائیاں اور تین آپریشنز کے بعد ڈاکٹرز نے فیصلہ کیا کہ ان کی پاخانے والی نالی میں سوراخ بنا کر اسے پیٹ سے باہر لٹکا دیا جائے۔ اس آپریشن کو کلاسٹومی کہتے ہیں۔ اس میں پاخانہ مقعد سے خارج ہونے کی بجائے پیٹ سے نکلی ہوئی بڑی آنت سے نکل کر پلاسٹک کے ایک بیگ میں جمع ہوتا رہتا ہے۔ جب بیگ بھر جائے تو اسے اتار کر دوسرا بیگ لگایا جاتا ہے۔

Read more

’نواز شریف کو کوئی نہیں ہنسا سکتا‘

جب میاں صاحب طاقت کا منبع تھے تب بھی نہ ہی اپنا نامزد کردہ کوئی اچھا سپہ سالار ملا اور نہ ہی کوئی اچھا جج۔ اور آج جب وہ سیاسی حاشیہ بن چکے ہیں۔ وسعت اللہ خان کی تحریر۔۔۔

Read more

نواز شریف صاحب! اب آگے بڑھنے کا وقت ہے

متوقع ہے کہ نواز شریف 28 مئی کو منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر منتخب کر لیے جائیں گے۔ شہباز شریف نے اس عہدے سے استعفی دے دیا ہے اور نئے صدر کے انتخاب تک وہ عبوری طور سے پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں۔ ملک کی موجودہ مشکل سیاسی و معاشی صورت حال میں لیڈروں سے مسائل کا حل تلاش کرنے، تنازعات و اختلافات ختم کرنے اور ملک کو آگے بڑھنے کا

Read more

رات، اور مَیں سفر میں: جدید آئرش شاعر جوزف کیمبل اور اُن کی نظمیں

اردو کے علاوہ دوسری زبانوں کا ادب پڑھنے کا شوق مجھے بچپن ہی میں ہو گیا تھا۔ یہ ”بچپن سے“ محاورتاً نہیں لکھ رہا۔ واقعتاً لکھ رہا ہوں۔ گھر میں والد صاحب جناب یزدانی جالندھری کی کتابوں کا جو ذاتی ذخیرہ تھا اُس میں کتنی ہی زبانوں کی کتب اور جرائد موجود تھے۔ میں طبع زاد اردو ادب کے ساتھ ساتھ ان کی محفوظ کی ترجمہ شدہ کتابیں بھی ”چٹ“ کر جاتا تھا۔ مثلاً کی کتابوں میں مجھے قیامِ پاکستان

Read more

آرمی چیف کس جمہوریت کا راستہ ہموار کریں گے؟

عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے لیکن اس کے مندرجات ابھی سے جاری کر دیے گئے ہیں۔ تحریک انصاف کی اطلاعات کے مطابق اس خط میں عمران خان نے کہا ہے کہ ’فوج ملک کا ایک نہایت اہم ادارہ ہے۔ عوام اور فوج کو آمنے سامنے کبھی نہیں آنا چاہیے لیکن ہم آئین و قانون کی بالادستی چاہتے ہیں۔ ‘ حیرت ہے ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے بانی

Read more

ہمارے گناہ عورتیں کیوں ڈھوئیں؟

اچھا خاصا مشاعرہ جم رہا تھا۔ قومی تشکیل میں قرارداد مقاصد کی سبز قدمی کا بیان مقصود تھا۔ شمع ابھی قبلہ شبیر احمد عثمانی کے رخ انور کی بلائیں لے رہی تھی۔ تشبیب کی موج ہوائے واقعہ کے ہلکوروں میں دلیل قائم کر رہی تھی کہ گریز نے یوں دخل اندازی کر کے محفل برہم کر دی جیسے کوئٹہ کے لٹریری فیسٹول میں کسی کندہ ناتراش نے محترمہ ماہرہ خان پر کوئی ’نامعلوم شے‘ اچھال دی۔ درویش اسی کارن اخبار

Read more

’اسے دیکھیں کہ اس میں ڈوب جائیں‘

احمد مشتاق کے ساتھ ایک دن – 26 جون 2023ء ۔ امریکا میں ہوسٹن شہر کے ایک ہوٹل کے باہر ڈرائیو وے کے فٹ پاتھ پر، اپنی کافی اور سگریٹ لے کر بیٹھا ہوں۔ مجھے ایک ایسے شخص کا انتظار ہے جس کو مل کر عمر رفتہ، جو کبھی نہیں لوٹتی، والہانہ انداز میں مجھ سے لپٹ جاتی ہے۔ میں اس کے انتظار میں ساری عمر اسی طرح فٹ پاتھ پر بیٹھ سکتا ہوں۔ تھوڑی دیر بعد ایک گاڑی آ

Read more

اسلامی معاشرے کو کامیاب کیسے بنایا جائے؟

میں نے اپنے پچھلے مضمون میں اس موضوع پر گفتگو کی تھی کہ کس طرح مسلم معاشرے بحیثیت مجموعی سائنس اور سائنسی فکر کی ترقی میں پیچھے رہ گئے ہیں۔ پچھلے سات سو سال میں سائنس، فلسفہ، معاشیات، انجینئرنگ، ٹیکنالوجی اور علم کے دیگر شعبوں میں مسلمانوں کی شراکت نہ ہونے کے برابر رہی ہے۔ مسلمانوں نے ان سائنسی اور صنعتی انقلابات میں حصہ لینے کی کوشش ہی نہیں کی جنہوں نے پچھلے پانچ سو سالوں میں مغربی دنیا کو

Read more

سپریم کورٹ، عمران خان کی تصویر اور سنسر شپ کا بھوت

سب خبریں یا تو عدالت سے متعلق ہیں یا عدالت میں ہونے والی کارروائی کے بارے میں ہیں۔ ملک کے سب معاملات اب اعلیٰ عدلیہ کے ایوانوں سے ہو کر گزرنے ہیں۔ سیاست دانوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی اداروں اور عدلیہ کے درمیان چپقلش چل رہی ہے۔ عدالت کا کہنا ہے کہ انہیں پراکسی کے ذریعے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ ملک کے مستقبل کے لیے اس الجھن کا دور ہونا ضروری ہے۔ اس دوران میں نیب آرڈی ننس

Read more

ڈارون کا نظریہ ارتقا اور مذہبی دانشور

مجھے بچپن کی وہ دوپہر یاد ہے جب میں نے اپنے خاندان کے ایک بزرگ سے پوچھا تھا کہ اس دنیا میں انسان کہاں سے آئے ہیں؟ اور انہوں نے فرمایا تھا ’جنت سے‘ پھر اس بزرگ نے مجھے آدم و حوا کہ کہانی ان الفاظ میں سنائی تھی۔ فرمانے لگے ’جنت میں خدا نے مٹی کا ایک پتلا بنایا تھا۔ جب خدا نے اس مٹی کے پتلے میں روح پھونکی اور وہ زندہ ہو گیا تو خدا نے اس

Read more

کیا ڈاکٹر کو سیزیرین ہسٹریکٹمی کرنی آتی ہے؟

جلدی آئیں۔ مریضہ کی زچگی ہوئی تھی تین چار گھنٹے پہلے۔ بہت جلدی ڈلیور ہو گئی تھی۔ شک ہوا تھا کہ بچے دانی کا منہ کچھ پھٹ گیا ہے۔ دیکھ کر ٹانکے بھی لگا دیے تھے۔ لیکن مریضہ کی بلیڈنگ نہیں رک رہی۔

چلی گاڑی ہماری اس طرف۔ جہاں ایک عورت زندگی اور موت کے بیچ کھڑی تھی۔

مریضہ کو بے ہوشی دی جا چکی تھی۔ ویجائنا کا معائنہ کیا تو سب ٹھیک تھا لیکن خون مسلسل بہہ رہا تھا۔ اگلا قدم بچے دانی کا معائنہ تھا۔ بچے کی پیدائش کے بعد اگر بچے دانی ڈھیلی پڑ جائے تب بھی خون بہتا رہتا ہے اور اگر بچے دانی پھٹ جائے تب بھی۔

Read more

مصلی کا بیٹا اور دانشور

جب میں چھوٹا تھا تو گھر میں یہی سکھایا گیا تھا کہ ہم مسلمان ہیں، ایک اللہ کی عبادت کرتے ہیں، بڑائی صرف اللہ کی ہے اور حضرت محمدﷺ اللہ کے رسول ہیں۔ اور یہ کہ اللہ کے نزدیک سب انسان برابر ہیں۔ وہ تو جب سکول میں داخلہ ہوا اور محرم کی چھٹیاں ہوئیں تو معلوم ہوا کہ دراصل ہم سنی ہیں اور کچھ انسان ہم سے مختلف بھی ہوتے ہیں جنہیں شیعہ کہتے ہیں۔ غالباً گھر سے باہر

Read more

شکست تخت پہلوی (3) – بوڑھا شیر

4 فروری 1949 کی ایک زرد دوپہر تہران یونیورسٹی کی فضا گولیوں سے گونج اٹھی جہاں لوگوں کا مجمع شاہ کی آمد پر جمع ہوا تھا۔ شاہ کھلی جگہ پر درجنوں لوگوں کے درمیان سے گزر رہے تھے جب ایک شخص نے کیمرے میں چھپا ریوالور نکالا، ان کے سر کا نشانہ لیا اور نزدیک سے فائر کر دیے۔ شاہ کہتے تھے۔ ”پہلی تین گولیاں میرے سر کو چھوئے بغیر میری ملٹری کیپ سے ہوتی ہوئی گزر گیں۔ لیکن حملہ

Read more

ماں یا ہومر کی کیمارہ؟

تم کون ہو؟ میں۔ میں۔ کیمارہ! کیمارہ؟ وہ میں ہوں، میں وہ ہوں! کیا مطلب؟ میں اس کے اندر، وہ میرے اندر۔ ! وہ۔ ؟ وہ کون؟ وہ۔ جس نے مجھے جنم دیا۔ اور تم کس کے اندر؟ جسے میں نے جنم دیا۔ ایک عورت یا تین؟ ایک کے اندر دو۔ سو کل ہوئیں تین۔ ایک دوسرے سے بنی! ایک دوسرے کے اندر بسی۔ ! ہومر کہتا ہے تم کیمارہ ( Chimera) ہو۔ ! ہاں میں کیمارہ ہوں۔ شیر کا

Read more

یہ لوگ کون ہیں، کہاں رہتے ہیں؟ (مکمل کالم)

ہم روزانہ گھر سے باہر نکلتے ہیں، بازاروں میں جاتے ہیں، دفتروں میں حاضری لگاتے ہیں، بچوں کو اسکول چھوڑتے ہیں، کوئی بیماری ہو تو اسپتال میں داخل ہوتے ہیں، تفریح کا ارادہ ہو تو ریستوران میں کھانا کھاتے ہیں۔ یہ تمام کام کرتے وقت ہمیں ارد گرد اپنے جیسے لوگ نظر آتے ہیں، جو بازاروں، دفتروں، اسکولوں، اسپتالوں اور ریستورانوں میں ہمیں ملتے ہیں، انہیں دیکھ کر لگتا ہے کہ سب کی ایک ہی دنیا ہے، ایک ہی قسم

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (2)

محترم مولانا شبیر احمد عثمانی صاحب 1944 میں حیدر آباد دکن کی مکی جامع مسجد میں پیش امام تھے۔ دہلی پہنچ کر قائد اعظم کی سیاسی قیادت قبول کرنے پر سردار شوکت حیات کی گواہی عرض ہو چکی۔ اس ضمن میں ایک مزید شہادت آپ کی نذر ہے۔ عبیدالرحمن کراچی کے ایک معروف وکیل تھے۔ آبائی خطہ سیتا پور تھا، تعلیم لکھنو میں پائی۔ نوجوانی میں تحریک پاکستان میں سرگرم رہے۔ قیام پاکستان کے بعد خواجہ ناظم الدین اور محترمہ

Read more

ایک من گندم سستی اور لارج پزا مہنگا

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بار بار نظر سے گزری اور ہر مرتبہ ہم دل تھام تھام کر رہ گئے۔ پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس وقت گندم 2800 روپے کی من بک رہی ہے اور لارج پزا 3000 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔ ساتھ بتایا گیا کہ سرمایہ دارانہ نظام آدم خور بن گیا ہے۔ Capitalism is Cannibalism ہم نے غور کیا تو بات کو درست پایا۔ سرمایہ داری نظام کا ظلم دیکھیں۔ چالیس کلو

Read more

بیگم صاحبہ

آج بھی نواب صاحب کے کمرے سے آنے والے بازاری عورت کے قہقہے بیگم صاحبہ کی نماز میں مخل ہو رہے تھے لیکن وہ حسب معمول جائے نماز پر بیٹھی نواب صاحب کے حق میں دعائیں کر رہی تھیں۔ وہ کئی سال سے یہ بازاری آوازیں سن رہی تھیں مگر مجال ہے جو خاندان کے کسی فرد سے نواب صاحب کی رنگین مزاجی اور اپنی مظلومیت کے تذکرے کر کے ہمدردیاں بٹورنے کی کوشش کی ہو۔ خدا خود ہی جانے

Read more

کیا عمران خان یہ جنگ جیت جائیں گے؟

سانحہ 9 مئی کو ایک سال بیت گیا۔ ملک کی تین صوبائی اسمبلیوں نے ایک سال پہلے اس روز منعقد ہونے والے واقعات کی مذمت میں قرار دادیں منظور کی ہیں۔ اس سے پہلے پاک فوج کے ترجمان نے دو ٹوک الفاظ میں تحریک انصاف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی نے اگرچہ اس مطالبے کو مسترد کیا ہے لیکن یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ عمران خان نے سابق صدر عارف علوی کو اسٹیبلشمنٹ سے مواصلت

Read more

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ایک فتوے کی بازگشت

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک فتوے کی بازگشت ہے جو دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جاری ہوا ہے۔ جس میں متفقہ طور پر درجنوں علما کرام نے انجینیئر کو اہل سنت والجماعت سے خارج کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرزا جہلمی کے خیالات اہل سنت والجماعت کے برعکس ہیں اس لیے اب وہ ہم میں سے نہیں رہے اور امت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ

Read more

کیا پاکستان 9 مئی سے آگے بڑھ سکے گا؟

9 مئی کو شاید پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جا سکے گا۔ گزشتہ سال اس دن رونما ہونے والے واقعات افسوسناک تھے۔ سیاسی ایجنڈے کی تکمیل کے لیے ایک سیاسی پارٹی نے فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ اس پر پاک فوج کا رد عمل اتنا ہی شدید تھا۔ یوں لگتا ہے کہ پاکستان کی تقدیر 9 مئی کے ساتھ منسلک ہو چکی ہے اور ملک کو اس سے آگے بڑھنے کا راستہ سجھائی نہیں دے رہا۔ سیاسی

Read more

حاصل پور میں احمدی شہری طاہر اقبال کا قتل: ایچ آر سی پی کی رپورٹ

4 مارچ 2024 کو ضلع بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں دو نامعلوم حملہ آوروں نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ طاہر اقبال کو گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) کے اس دعوے کی بنیاد پر پریس میں واقعے کو عزت کے نام پر قتل قرار دیا گیا کہ مقتول زمیندار نے ایک عورت کے ساتھ مراسم قائم کر رکھے تھے جس پر عورت کے رشتہ داران سے نالاں تھے۔ پاکستان

Read more

مذہب تاریخ کی دھندلی روشنی میں

تقریباً تمام انسانوں کی شناخت دو بڑی خصوصیات سے ہوتی ہے، ان کی قومیت اور ان کا مذہب۔ یہ صورت حال انسانی تاریخ میں شروع سے موجود رہی ہے۔ یہ شناخت ثقافتی اور سماجی اقدار کی وضاحت کرتی ہیں۔ یہ تصورات افراد اور قوموں کے درمیان تعلقات کی بنیاد بھی بنتے ہیں۔ اس بات کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ تقریباً دس ہزار سال قبل تہذیب کے آغاز سے ہی قوم اور مذہب کا تصور بتدریج ارتقا پذیر

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (1)

درویش نے رواں برس 16 مارچ کو ’تالاب گدلا ہو گیا ہے‘ کے عنوان سے ہماری موجودہ سیاسی بے ترتیبی کے بیان میں برسبیل تذکرہ قرار داد مقاصد، لیاقت علی خان کے علاوہ مولانا شبیر احمد عثمانی مرحوم کا ذکر کیا تو برادر بزرگ مجیب الرحمن شامی کو سخت اختلاف ہوا۔ انہوں نے 17 مارچ 2024 کو اپنے کالم میں ’قرار مقاصد پر غصہ؟‘ کے عنوان سے اپنا موقف بیان فرمایا اور پھر اپنے زیر ادارت ماہنامہ قومی ڈائجسٹ کے

Read more

سیاحت سے آمدن کیوں نہیں ہوتی؟ مکمل کالم

سکردو کی تین خصوصیات ایسی ہیں جو اسے باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں۔ ایک، کٹپنا صحرا، دوسرا، دیوسائی کا میدان اور تیسرا بوریت۔ سکردو کا ہوائی اڈہ پہاڑوں کے درمیان صحرا میں واقع ہے، سرد صحرا کے بعد یہ دوسرا عجیب و غریب صحرا تھا جو ہم نے سکردو میں دیکھا۔ اس صحرا میں آپ خیمے لگا کر رہ سکتے ہیں، مگر یہ وہ خیمے نہیں جو پرانے زمانے میں عرب بدو صحرا میں لگایا کرتے تھے بلکہ یہ

Read more

آئی ایس پی آر کا چیلنج: نشانے پر کون؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈی جی میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ یہ پارٹی اسی وقت قومی سیاست میں کردار ادا کر سکتی ہے جب یہ سانحہ 9 مئی پر قوم سے معافی مانگے گی۔ انہوں نے گزشتہ سال اس روز عسکری تنصیبات پر حملوں میں ملوث لوگوں کو سزائیں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’بصورت دیگر کسی بھی ملک میں

Read more

استاد رشید

ہمیں یقین ہے کہ ترک شیرازی نے کبھی انسانی ہیلی کاپٹر نہیں دیکھا ہو گا۔ خدا بخشے، یہ ہمارے استاد رشید، ملک خدا بخش کی ذاتی ایجاد تھی۔ شہر میں اس ایجاد کا بہت شہرہ تھا اور دور دور سے لوگ اسے دیکھنے آتے تھے۔ بعد میں مقامی اسکولوں کے دیگر اساتذہ نے بھی ان کی نقالی کرتے ہوئے انسانی ہیلی کاپٹر تیار کیے مگر ان میں وہ بلند پروازی نہیں تھی۔ مگر وہ بات کہاں مولوی مدن کی سی۔

Read more

یک قطبی دنیا میں پاکستان کہاں کھڑا ہے

قطبیت عام طور پر تین میں سے ایک شکل اختیار کرتی ہے : یک قطبی (جس میں ایک ریاست سب سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے ) ، دو قطبی (جس میں دو ریاستیں تقریباً یکساں طور پر طاقتور ہوتی ہیں ) ، اور کثیر قطبی (جس میں طاقت کئی ریاستوں میں زیادہ پھیل جاتی ہے ) ۔ یہ ایک عام غلط فہمی ہے کہ کثیر قطبیت میں تقریباً مساوی صلاحیتوں کی بہت سی ریاستیں شامل ہونی چاہئیں (یعنی کہ یہ

Read more

مودی نے بالآخر مسلم کارڈ نکال ہی لیا

بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل انتخاب کا آج تیسرا مرحلہ ہے۔ پہلے مرحلے میں نریندر مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس بار وہ گزشتہ انتخابات میں جیتی گئی نشستوں ( تین سو نو ) سے کم ازکم سو نشستیں زیادہ لیں گے اور بی جے پی کا اتحاد چار سو کا ہندسہ پار کر لے گا۔ مگر ان دو مرحلوں میں رائے عامہ کے جائزوں اور ڈالے جانے والے ووٹوں کی کم شرح کے سبب بی جے پی

Read more

ہیرا منڈی: سنجے لیلا بھنسالی کی نئی سیریز پر اہل لاہور کو اتنا غصہ کیوں ہے؟

عالی شان محلوں، بیش قیمت فانوسوں سے بھرے دلکش سیٹ، سونے، چاندی اور نوادرات سے لدی بیش قیمت لباسوں میں ملبوس ہیروئنز اور بے مثال کیمرہ ورک اور منیشا کوئرالا کے شاندار اداکاری کے باوجود یہ سیریز 1940 کے لاہور کی ہیرا منڈی کی درست شبیہ پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔

Read more

ایک آدم اور ایک حوا

پنڈورا باکس کھل گیا بھئی! سب کچھ نکل آیا باہر۔ تاویلات، دعوے، محبت، پھر محبت، رنجش، ناراضگی، اور امید! یونانی دیوتاؤں نے بی بی پینڈورا کو جو باکس پکڑایا تھا تاکید بھی کی تھی ساتھ کہ بی بی کھولنا مت! لیکن بی بی کیا کرتی، کھول بیٹھی۔ نہ جانے اچھا ہوا یا برا لیکن حقیقت کھل گئی ساری کی ساری! پدرسری نظام کی حقیقت! وہ جو دعویٰ کرتا ہے کہ مرد کا گزارہ نہیں ایک عورت سے۔ مرد کو چھوٹ

Read more

اِس کائنات کا مصور کون ہے؟

ابن انشا نے ’استاد مرحوم‘ کے خاکے میں ایک جگہ لکھا ہے کہ ”آپ کے ایک ہاتھ میں چھ انگلیاں تھیں اِس لیے گیارہ تک باآسانی گن لیتے تھے۔“ سکردو میں تیسرے دن ہمیں جو ڈرائیور کم گائیڈ ملا اُس کے بھی ایک ہاتھ میں چھ انگلیاں تھیں مگر وہ بیچارہ فقط دس تک ہی گِن سکتا تھا کیونکہ اُس کے دوسرے ہاتھ میں چار انگلیاں تھیں، ایک انگلی اُس کی جلد بازی کی وجہ سے کسی حادثے میں کٹ

Read more

رفاقت حیات کا ناول: رولاک

ناول اگر ضخیم ہو تو اس کے یک نشستی مطالعے کے لیے ذہنی یکسوئی اور فراغت کا ہونا لازمی عنصر ہے۔ اگر فراغت کے ساتھ ذہنی یکسوئی میسر نہ ہو تو یک نشستی مطالعے میں ختم نہ ہونے کی وجہ سے ناول کی طوالت قاری کے لیے بار گراں بن جاتی ہے اور نتیجتاً وہ دلچسپی کھو دیتا ہے اور ناول کے حقیقی حسن کمال سے حظ اٹھانے میں ناکام رہتا ہے اور یوں اپنی ناکامی کی جھنجھلاہٹ میں وہ

Read more

سب کچھ حرام جو تم کرنا چاہو : کیف الحال سےگاڑی نہ چلانا بے بے

سعودی خواتین کی ڈرائیونگ اور سفر سے وابستہ مسائل پر بیس بائیس سال پرانی طنزیہ اور معلوماتی تحریر۔ آج کا سعودی عرب بہت بدل چکا اور عورتوں کے لئے اتنی مشکلات نہیں رکھتا جو اُس وقت موجود تھیں اور لکھنے والے نے لگی لپٹی رکھے بغیر تحریر کی تھیں۔ یہ اور بات کہ کوئی اخبار اس وقت سعودی حکومت کی ناراضگی کے سبب اسے چھاپنے پر تیار نہ تھا۔ اور نہ کوئی سرکاری ادارہ ایسی تحریر کو اپنے کسی ملازم

Read more

جلال الدین رومی کی بانسری کیا کہتی ہے؟

واقعہ اور حکایت میں رشتہ اتنا ہی قدیم، پراسرار اور بامعنی چلا آ رہا ہے جتنا صاحب اقتدار کے مفاد اور اہل شہر پر گزرنے والی افتاد میں تعلق رہا ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں کہ مہاتما بدھ نے بھوساگر میں تیرتی مچھلیوں اور جنگل پر اترے پت جھڑ میں گرے پیلے پتوں سے ہاتھ آنے والے حکیمانہ نکات کو جاتکوں کا نام دیا۔ یسوع علیہ السلام نے اپنے پیام کو کتھا کے روپ میں بیان کیا۔ خدائے لایزال نے

Read more

ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ

میری پچھلی تحریر فیض آباد کمیشن رپورٹ کے حوالے سے تھی اور کلیدی نکتے کی وضاحت کے لئے ماضی کے ایک واقعے کا تفصیلی تذکرہ کرنا پڑا تھا۔ ارادہ تھا کہ پچھلی زندگی یعنی نوکر شاہی والے دور سے وابستہ کہانیاں کسی اور موقع پر بیان کروں گا کہ سردست کچھ اہم موضوعات بہت چاہ سے بغلگیر ہونے کو بیتاب ہیں۔ لیکن جب ایک دوست نے ایف بی آر میں اکھاڑ پچھاڑ کی فہرست بذریعہ واٹس ایپ ارسال کی تو

Read more

آئین: اداروں میں تصادم سے لونڈیوں کی اجازت تک

خاکسار نے گزشتہ دو کالموں میں ملی مجلس شرعی کے کچھ مطالبات پر تبصرہ کیا تھا۔ اگر ان مطالبات کا دائرہ صرف کسی ایک مذہبی گروہ تک محدود ہوتا تو اس کے مختلف پہلوؤں پر تبصروں کی ضرورت نہ ہوتی لیکن اس آڑ میں وہ بیج بوئے گئے ہیں جن کی نشو نما کا نتیجہ صرف پاکستان میں اداروں میں مزید تصادم اور رہے سہے بنیادی حقوق کی پامالی کے نتیجہ میں ہی نکل سکتا ہے۔ اور چونکہ اب ان

Read more

گندم، سولر پینل اور مریم کی وردی

اسکول جانے سے پہلے میں پڑھنا سیکھ چکا تھا۔ اسکول میں داخلے کے وقت میری عمر چار سال تھی، یعنی مطلوبہ عمر سے ایک سال کم، غالباً یہ Hyperlexia کی کوئی شکل تھی، لفظوں کی صوت و ساخت ہمیشہ سے میرے لیے ایک رمز رہے ہیں، ایک اسرار آمیز رمز، ایک پہیلی جسے بوجھنے کی ہمیشہ خواہش رہی۔ چار پانچ سال کی عمر میں بچے مرے ارد گرد بیٹھ جاتے اور میں انہیں ’تعلیم و تربیت‘ اور ’نونہال‘ کی کہانیاں

Read more

فوج کی طرف سے آئینی حدود کا احترام اور آزادی اظہار کا حق

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آئینی حدود پر پابندی کا عزم ظاہر کیا ہے۔ یوں تو کسی بھی فورس کے سربراہ کو کسی تقریر یا بیان میں یہ یقین دلانے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے کہ وہ آئین کا احترام کرتے ہیں کیوں کہ انہوں نے آئین پر عمل کرنے کا حلف لیا ہوتا ہے۔ لیکن پاکستان میں فوج کے سیاسی کردار کے حوالے سے اس بارے میں بدگمانیاں موجود رہی ہیں۔ ان شبہات کو خاص طور سے اس

Read more

سارہ کین کی ڈرامہ نگاری، ذہنی بیماری اور خود کشی

ہسپتال کے نفسیاتی وارڈ کی نرس بیس فروری انیس سو ننانوے کی رات ساڑھے تین بجے سارہ کین کے کمرے میں گئیں تو کیا دیکھتی ہیں کہ سارہ کین کا بستر خالی ہے۔ انہوں نے چاروں طرف دیکھا لیکن سارہ کین نظر نہ آئیں۔ انہوں نے وارڈ میں ہر طرف انہیں ڈھونڈا لیکن وہ کہیں دکھائی نہ دیں۔ آخر جب نرس واش روم میں گئیں تو انہیں سارہ کین کی لاش ملی۔ سارہ کین نے اپنے جوتوں کے تسموں کی

Read more

مرد کی دوسری شادی کے بعد پہلی بیوی کیا کرے؟

مانا کہ شرعی اجازت ہے مرد صاحبان کو کہ جب چاہئیں لائیں دوسری، تیسری اور چوتھی بھی۔

لیکن کیا یہ سب کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا نظر آتا ہے یا سمجھا جاتا ہے۔ اس معاملے کو ایک ایسے لینز سے دیکھا جا سکتا ہے جو پدرسری نظام کی تہہ تک پہنچنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

مرد اور عورت جب ایک گھر کی بنیاد رکھتے ہیں تو پہلا تصور یہ ہے کہ دونوں کے بیچ انسیت تو ہو گی ہی۔ محبت کا نام ہم نہیں لیتے کہ محبت کے معیار پہ پورا اترنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔

انسیت کے ساتھ ساتھ اس رشتے کی بنیادی اکائی یہ بھی ہے کہ دونوں اس رشتے سے مخلص ہوں۔
کس حد تک اور کیوں؟

Read more

یوم مئی بمقابلہ یوم شوکت اسلام

4 مئی 1886 کی رات دس بجے کے لگ بھگ امریکا کے شہر شکاگو میں طوفان کی آمد آمد تھی۔ بارش کی پہلی بوندیں گرنے سے خاصہ پہلے پیکنگ ہاؤس ڈسٹرکٹ کے ہے مارکیٹ (Hay Market) اسکوائر میں ایک ہجوم جمع ہونے لگا۔ آٹھ بجے تک 3000 افراد جمع ہو چکے تھے، شرکاء پولیس کی بربریت کے خلاف نعرے بلند کر رہے تھے اور اپنے اوقات کار کو ایک دن میں آٹھ گھنٹے کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے کیونکہ

Read more

سب کچھ حرام جو تم کرو : ٹی وی حرام مگر ہمارا چینل دیکھنا کار ثواب

آج دل چاہتا ہے ایک انتہائی حساس مسئلہ پر دل کے پھپھولے پھوڑے جائیں۔ اور وہ ہے ہماری زندگیوں میں مقامی مفتیان کے فتاوی کی رو سے کیا حرام ہے اور کیا حلال۔ الحمدللہ کسی بھی پڑھے لکھے مفتی سے پاکستان میں کسی نئے معاملے پر بات کریں۔ وہ ’نہیں‘ سے بات شروع کرے گا یعنی حرام ہے۔ بمشکل کوئی ایسا ہو گا جو کہہ دے کہ ناکافی معلومات کی روشنی میں فی الوقت مکروہ ہے یا جتنا ممکن ہو

Read more

کیا ملک میں 35 سال سے بڑی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں؟ ڈیٹا کیا کہتا ہے؟

جیو نیوز نے یہ ”خبر“ دی ہے کہ ”ملک میں 35 سال سے بڑی 1 کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں : رپورٹ“ مضمون کی طوالت میں کچھ اضافہ تو ہو جائے گا مگر سیاق و سباق جاننے کے اس ”خبر“ کو تفصیل سے دیکھ لیتے ہیں۔ اس میں لکھا ہے کہ "پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں 22 ملین (دو کروڑ بیس لاکھ) نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج

Read more

درویش کے دانت نمائشی ہو گئے

تنویر جہاں اور درویش میں تعلق در بارہ اعلان بازار چھتیس برس سے تجاوز کر گیا۔ اب رائے، خیال اور زاویہ نظر میں فاصلہ اس قدر بڑھ گیا ہے جو پنجند کے مقام پر پنجاب کے پانچ دریاﺅں کے پاٹ کے برابر ہوتا ہے۔ ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک حد نظر جواب دے جاتی ہے مگر دریا تو وہی ہیں اور یہ کہ گزشتہ زمینوں پر ہوائے اولیں شام کے بہاﺅ کا تعلق بھی باقی رہتا ہے۔ 21 اپریل

Read more

عمران خان ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے انقلاب لائیں گے!

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے تین افراد پر مشتمل مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دی ہے۔ ان میں خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے علاوہ قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز شامل ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی حکمت

Read more

شادی کے ہنگامے میں تنہا کھڑا سپہ سالار

شادیوں کا موسم ہے یعنی شادیوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ عین شادی کے بیچ میں جب ایک ہجوم کھانے کی طرف لپک رہا ہوتا ہے یا کُچھ لوگ کار پارک میں کش لگا رہے ہوتے ہیں تو کہیں سے آپ کے کندھے پر ایک ہاتھ آتا ہے اور کوئی بھولا بسرا بزرگ آپ سے شکوے میں ڈوبی آواز میں پوچھتا ہے میاں پہچانا نہیں۔ نہ کسی شادی میں نہ

Read more

شکست تخت پہلوی (2) – تخت و تاج

خزاں کی ایک سرد دوپہر 26 اکتوبر 1919 – نیم تاج نامی ایک نوجوان عورت تہران میں اپنے خاندانی گھر میں درد زہ میں مبتلا تھی۔ اس کا شوہر رضا خان ایران کی شاہی فوج کے خاص گروپ قزاق رجمنٹ میں بریگیڈیر تھا۔ باہر برآمدے میں بے چینی سے سگریٹ نوشی کرتا خبر کا منتظر تھا۔ رضا کی پہلی بیوی تاج ماہ ایک بچی کی پیدائش کے دوران فوت ہو گئی تھی۔ دوسری شادی اس نے اپنے کمانڈنگ افسر کی

Read more

آپریشن پہ آپریشن

وہ رات اس گھر کے باسیوں کے لیے قیامت تھی۔ ابا مصلے پر بیٹھے تھے اور امی نومولود کو سنبھال رہی تھیں۔ گھر کی بڑی بیٹی ”زہرہ نرسنگ ہوم“ کی آپریشن ٹیبل پر لیٹی زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی تھی۔ آپریشن تھیٹر سے باہر داماد اور منجھلا بیٹا بدحواس کھڑے تھے اور ”زہرہ نرسنگ ہوم“ کے ایک چھوٹے کمرے میں بیٹھی اس لڑکی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ ماجرا کیا ہے؟ زچگی اور اس سے جڑی

Read more

گھریلو صارفین کے سولر پینل لگانے سے عام عوام پر مہنگی بجلی کا بوجھ کیسے پڑ رہا ہے؟

پاکستان میں سولر انرجی کا رجحان بڑھا تو اس کے بعد حکومتی اداروں کی جانب سے کہا گیا کہ ملک میں سولر انرجی کے استعمال سے عام صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہو رہی ہے۔ توانائی کے ماہرین کے مطابق سولر انرجی کو زیادہ تر وہ افراد اپنا رہے ہیں جو استطاعات رکھتے ہیں اور بنیادی مسئلہ نیٹ میٹرنگ ہے۔

Read more

اس ملک پر رحم کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی وزیر خارجہ ہیں۔ گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں نہ تو اس عہدہ کا ذکر ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے سابقہ دور حکومت میں سیاسی رشوت کے طور پر پرویز الہیٰ کو یہ عہدہ دیا تھا۔ اس لیے یہ کہنا

Read more

اردو ادب کے تین سوتیلے بچے

ہم سب یہ تو جانتے ہیں کہ اردو ادب کے بہت سے بچے ہیں لیکن بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ کچھ بچے سگے ہیں اور کچھ بچے سوتیلے۔ سگے بچوں میں غزل، نظم، افسانہ، ناول اور ڈرامہ شامل ہیں جبکہ انٹرویو، خطوط اور ڈائری سے سوتیلے بچوں کا سا سلوک کیا جاتا ہے اور انہیں وہ عزت اور عظمت نہیں ملتی جو سگے بچوں کو ملتی ہے۔ شاید اسی لیے میرے دل میں سوتیلے بچوں کے لیے ایک

Read more

دس روپے میں تعویذ

بلال کی عمر دو سال کی تھی جب قدرت نے اصفیٰ کی شکل میں اپنی رحمت سے نواز دیا۔ ہمیں بڑی خوشی ہوئی لیکن ماں جی نے کسی قسم کے تاثرات کا اظہار نہ ہونے دیا۔ ہم ٹھہرے دیہاتی لوگ جہاں بیٹیوں کو بہت بڑا بوجھ سمجھا جاتا اور اکثر اوقات ایسے مواقع پر باقاعدہ رنج، پریشانی اور نا پسندیدگی کا اظہار بھی کیا جاتا۔ بلکہ بعض بوڑھی عورتیں تو موقع ملتے ہی ان ننھی جانوں کی واپسی کے لیے

Read more

یونیورسٹیاں واقعی شعور دیتی ہیں لیکن امریکہ میں

اس وقت دنیا میں بہت کچھ ہو رہا ہے جس کا علم ہمیں اس وجہ سے نہیں ہوتا کہ ہمارا میڈیا ہمیں عمران خان، شریف فیملی، زرداری فیملی، فضل الرحمن فیملی کی فضیلتوں، کرپشن، فیشن، ہوس، پروٹوکول اور خواہشات کے سوا کچھ اور نہیں دکھا رہا۔ سارا میڈیا اپنے اپنے مالک، ہیرو، لیڈر اور فنانسر کو حاجی بنانے اور دوسروں کو غدار ثابت کرنے کے مشن پر متعین ہے۔ ہماری ساری نوجوان نسل شخصیت پرستی کا شکار ہے۔ اسے اس

Read more

عدلیہ کیسے آزاد ہو سکتی ہے؟

اس سال مارچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی طرف سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور ججوں کو ہراساں کرنے کے معاملات پر سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط کے بعد عدالتی خود مختاری مسلسل موضوع بحث ہے۔ اب سپریم کورٹ کے ججوں نے مختلف مواقع پر تقاریر میں عدلیہ کی خود مختاری پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھی اس معاملہ پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران واضح کیا

Read more

کارل پوپر سے ایک اور ملاقات (مکمل کالم)

ایک نوجوان سے کسی لڑکی نے پہلی مرتبہ ملاقات کی ہامی بھری تو نوجوان نے اپنے جہاندیدہ دوست سے مشورہ کیا کہ اسے ”ڈیٹ“ پر کیا کرنا چاہیے۔ دوست نے جواب دیا کہ سمارٹ عورتیں عموماً تین موضوعات پر گفتگو کرنا پسند کرتی ہیں، اپنے کھانے کی پسند نا پسند کے بارے میں، گھر والوں کے متعلق اور فلسفہ۔ نوجوان نے یہ بات پلے سے باندھ لی اور اگلے روز ملاقات کے لیے لڑکی کے پاس پہنچ گیا۔ تھوڑی دیر

Read more