سہوالہ (شیخوپورہ) کے مشترکہ قبرستان میں احمدی کی تدفین زبردستی روک دی گئی

مؤرخہ 28 جنوری 2024 ء کو ایک احمدی فضل کریم ولد شیر محمد آف سہوالہ ضلع شیخوپورہ کی وفات ہوئی اور اگلے روز مؤرخہ 29 جنوری کو تدفین کے لئے سہوالہ گاؤں کے مشترکہ قبرستان میں انتظام کیا گیا۔ گاؤں میں قبرستان مشترکہ ہے اور 1 کنال جگہ احمدیوں کے لئے الگ مختص ہے۔ جہاں پہلے دو احمدیوں کی قبریں موجود ہیں۔ فضل کریم کی تدفین کے لئے قبر کی کھدائی اور انتظام گاؤں کے غیر احمدیوں نے ہی کیا۔

Read more

جماعت احمدیہ نے مذہبی امتیاز پر احتجاج کرتے ہوئے عام انتخابات 2024 سے اعلان لاتعلقی کر دیا

چناب نگر ( پ ر) جماعت احمدیہ پاکستان کے پریس سیکشن نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات مخلوط طرز پر ہو رہے ہیں اس کے باوجود عقیدے کے اختلاف کی بنا پر مذہبی تفریق کرتے ہوئے صرف احمدیوں کے لئے الگ ووٹر لسٹ بنائی گئی ہے۔ ووٹرز کی رجسٹریشن اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا کام مکمل ہو چکا ہے۔ عقیدے کے اختلاف کی بنا

Read more

نہرو خاندان کے رومان ( تیسری قسط)

 پنڈت نہرو کی بیٹی اندرا گاندھی کی رومانوی داستانیں۔ سچ تو آدھا ہے۔ انیس سو ساٹھ وہ سال تھا جس میں پنڈت جواہر لال نہرو کی معشوقہ ایڈوینا، لیڈی ماؤنٹ بیٹن اور ان کی بیٹی اندرا گاندھی کے محبوب اور خاوند فیروز گاندھی کی رحلت ہوئی۔ ادھر ایڈوینا کے سرہانے پڑے ملے چھپا دیے گئے پنڈت نہرو کے عشقیہ خطوط کے بنڈل کے حصول کا مطالبہ، چھپے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لئے، برطانوی عدالت میں ایک قیمتی مقدمہ بنا

Read more

ایران کی جانب سے پاکستان میں ’حملے‘ کا مبینہ ہدف بننے والی عسکریت پسند تنظیم ’جیش العدل‘ کیا ہے؟

سنی بلوچ ملیشیاؤں پر مشتمل ’جیش العدل‘ نامی شدت پسند تنظیم کا قیام سنہ 2009 میں ایران کی جانب سے ’جنداللہ‘ گروپ کے سربراہ عبدالمالک ریگی کو ریاست مخالف اقدامات کی پاداش میں پھانسی دیے جانے کے بعد عمل میں آیا۔ یہ تنظیم ماضی میں ایرانی سکیورٹی فورسز اور سرحدی محافظوں پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتی رہی ہے۔

Read more

گزرا ہوا برس اور انسانی حقوق

پاک وطن میں گزرا سال 2023 گزرے بہت سے برسوں کی طرح خاصا بھاری ثابت ہوا ایک طرف ملک میں سیاسی طور پر غیر یقینی صورتحال برقرار رہی جس کی سب سے بڑی وجہ کسی بھی طرح کی عملی طور پر مستحکم حکومت کا نہ ہونا تھا۔ ، طاقت کے مراکز کی طرف سے شاید دانستہ طور پر لوگوں کے ذہنوں میں ابہام قائم رکھنا مقصود تھا قائم مقام حکومت میں وزیراعظم کی حیثیت کیا ہے اور وہ کون سے

Read more

ضلع کشمور کے بیس ہزار سے زائد اقلیتی برادری سیاسی پارٹیوں سے نالاں

اقلیتی برادری کو آنے والے عام انتخابات میں سیاسی جماعتیں صرف ووٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں، جبکہ پارٹیوں میں شامل سینئرز رہنماؤں کو اقلیتی سمجھ کر انہیں کسی خاص عہدے پر آنا گوارا سمجھتی ہیں، اسی لیے ضلع کی سیاسی، کاروباری ہندو اور باگڑی برادری کے رہنماؤں نے سیاسی جماعتوں سے ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سندھ میں مقیم ہندو کہتے ہیں کہ بیس سالوں سے ایک ہی سیاسی جماعت اسمبلی کی خصوصی نشست نہیں دی ہے، اگر الیکشن

Read more

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ڈاکٹر عبد السلام کی تھیوری کے تجرباتی ثبوت کا یادگاری سمپوزیم

جنیوا کے تحقیقاتی مرکز سرن میں ایک 30 اکتوبر 2023 کو یادگاری سمپوزیم منعقد ہوا۔ اس کا مرکزی موضوع ڈاکٹر عبد السلام کی الیکٹرو ویک تھیوری کے وہ تجرباتی ثبوت تھے جو آج سے پچاس سال قبل ملے تھے۔ ان دریافتوں کی پیش گوئی تین سائنسدانوں شیلڈن گلاشو، سٹیون وائن برگ اور ڈاکٹر عبد السلام نے برق مقناطیسی اور کمزور نیوکلیائی قوتوں کو یکجا کرنے والی تھیوری میں کی تھی۔ کائنات میں چار بنیادی قوتیں پائی جاتی ہیں یعنی گریوٹی،

Read more

کسی ریاست میں سیکولر ازم کی روایت کے کیا معنی ہیں؟

ڈیئر ڈاکٹر خالد سہیل صاحب، جی ڈاکٹر آپ نے اپنے پچھلے خط میں درست فرمایا، میں پاکستان میں نوجوانوں کے ساتھ سماجی، نفسیاتی اور کسی حد تک مذہبی حوالے سے تربیتی ورکشاپس کرتا ہوں۔ کچھ تربیتیں مختلف لائف سکلز کے حوالے سے بھی ہوتی ہیں جیسے کہ لیڈرشپ اور کمیونیکیشن کا ہنر وغیرہ۔ ان ورکشاپس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے ساتھ ون۔ آن۔ ون کونسلنگ بھی کرتا ہوں۔ ان کونسلنگ سیشنز میں جنسی معاملات سمیت بہت سارے مسائل پر بات

Read more

ناصر کاظمی کا انتخاب داغؔ اور میرا سفر

(1) داغؔ کے متعدد اشعار پسند کرنے کے باوجود میں انہیں اپنے پسندیدہ شعرا میں شامل نہیں کرتا تھا۔ ہمارے نصاب پر میرؔ، غالبؔ اور اقبالؔ چھائے ہوئے تھے ؛ کالج میں فیضؔ اور راشدؔ کے چرچے تھے اور گھر میں ناصرؔ استاد کی صورت میں موجود تھے۔ میرے نزدیک بڑی شاعری کی نمایاں خصوصیات یہ تھیں کہ اسے سن کے منہ سے آہ نکلے یا واہ، اسے سمجھنے کے لیے کوشش کرنا پڑتی ہو اور بعض مقامات پر شارحین

Read more

پاکستان کی احمدی برادری الیکشن سے لاتعلق کیوں؟

ملک میں انتخابات 8 فروری کو ہونے جا رہے ہیں، تاریخ کے اعلان کے بعد تمام سیاسی حلقے متحرک ہیں اور عام انتخابات کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ اقلیتی برادری بھی اپنے حقوق اور نمائندگی کے لیے سیاسی عمل کا حصہ ہے۔ لیکن احمدی برادری نے 1977 کے بعد حق رائے دہی استعمال نہیں کیا، احمدیوں کے لیے الگ ووٹر لسٹ کو احمدی برادری بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتی ہے۔ احمدی برادری کے ترجمان عامر محمود

Read more

فلسطین اور عالم اسلام کی روایتی بے حسی اور منافقت

عالم اسلام کی مجموعی بے حسی، منافقت اور بے غیرتی دیکھیں کہ وہاں اسرائیل نے غزہ میں مسلمانوں کی اینٹ سے اینٹ بجا دی اور یہاں ریلیاں نکال رہے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ مسلمان جسد واحد کی طرح کی ہیں اگر جسم کے ایک حصے کو تکلیف ہوتی ہے تو دوسرا حصہ خود بخود بے تاب ہو جاتا ہے لیکن مجال ہے جو کسی اسلامی ملک نے فلسطین کی مدد کے لیے کمر باندھی ہو۔ وہی گھسی پٹھی

Read more

ناروے پہ نادرہ مہر نواز کی نادر کتاب ”ناروے پگڈنڈیوں سے شاہراہوں تک“

نادرہ مہر نواز سے میں غائبانہ طور پہ اس وقت سے واقف ہوں کہ جب وہ کسی ڈائجسٹ میں افسانے اور انٹرویوز لکھ رہیں تھیں۔ میری بڑی بہن خواتین کے ڈائجسٹ میں چھپنے والے افسانے بڑے شوق سے پڑھتیں تھیں۔ میرا رجحان اور دلچسپی افسانوں کے بجائے انٹرویوز کی حد تک ہی تھی جسے میں عموماً دس پندرہ منٹ میں پڑھ لیا کرتی تھی اور بس۔ لیکن اتفاق سے ایک دن ایک افسانے کی ابتداء نے میری توجہ کھینچ لی۔

Read more

ایران میں حقوق انسانی کا استعارہ: نرگس محمدی

آج کے دن مصیبتوں و صعوبتیں اٹھانے والی نرگس محمدی کو دنیا نے اس کی قربانیوں کی نسبت سے تاریخ میں زندہ کر دیا ہے، تہران کی ایون جیل میں قید ایرانی کی انسانی حقوق کی آواز بننے والی نرگس محمدی نے سنۂ 2023 کا نوبل امن کا انعام اپنے نام کر لیا ہے، مگر یہ جاننا ضروری ہے کہ اکیاون سالہ نرگس محمدی جو خواتین پر ظلم کے خلاف جدوجہد کا استعارہ بنی، وہ اس وقت بھی دس سال

Read more

عمران ریاض خاں کی بازیابی باعث مسرت

نامور صحافی جناب عمران ریاض خاں بازیاب ہو کر اپنے اہل خانہ سے آ ملے ہیں۔ الحمد للہ ان کی مصیبت ٹل گئی ہے اور ان کے اہل خانہ کی خوشی میں خاکسار صدق دل سے شامل ہے۔ خاکسار قانون کا طالب علم ہوتے ہوئے ہر ماورائے عدالت اقدام کو جرم سمجھتا ہے۔ جرم خواہ کوئی فرد، گروہ کرے یا ادارہ، اس کو جواز فراہم نہیں کیا جا سکتا، لہذا ان کی گرفتاری کی مختلف مواقع پر مذمت کرتا رہا

Read more

احمدی کیسے مسلمانوں کی دل آزاری کرنا بند کریں؟

اگر اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بسنے والے احمدی برادری چاہتے ہیں کہ ان کے وجود کی وجہ سے ار گرد بسنے والے مسلمانوں کی دل آزاری نا ہو تو انہیں مندرجہ ذیل باتوں کا خیال رکھنا ہوگا کیونکہ اب وہ وقت آچکا ہے کے پاکستان میں بسنے والے احمدی برادری کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں غلطی سے پیدا ہوئے ہیں اور ان کی اس غلطی کی وجہ سے تمام مسلمانوں میں بہت غم وغصہ

Read more

تکفیر کے قوانین اور مذہبی اقلیتیں

تکفیر کے قوانین کا غلط استعمال پاکستان میں کئی سانحات کا سبب بن چکا ہے اور اقلیتوں خصوصاً مسیحیوں کی متعدد آبادیاں نذر آتش ہو چکی ہیں۔ ان میں شانتی نگر، سانگلہ ہل، گوجرہ، کوریاں، لاہور کی مسیحی بستیاں نمایاں ہیں۔ مقدمات کا ذکر کریں تو 1987 سے اگست 2023 تک کم از کم 2029 افراد پر الزام لگ چکے ہیں۔ سال رواں میں ان قوانین کے استعمال میں اضافہ ہوا ہے۔ ماہ اگست کے اختتام تک مختلف مذکورہ تکفیر

Read more

پاکستان کی احمدیہ برادری: ’فتوی آ گیا ہے، اس لڑکی کو قبر سے نکالو کیونکہ ہمارے مُردوں کو عذاب ہوتا ہے‘

پاکستان میں رہنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ مخصوص قبرستانوں میں ان کی قبریں غیر محفوظ ہیں اور مشترکہ قبرستانوں میں بھی تدفین کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔

Read more

حالیہ مہینے میں بھارت اور پاکستان کے کارنامے

پڑوسی ملک بھارت کی جانب سے ایک مہینے کے اندر دو بڑے کارنامے انجام دیے گئے اور یہ کارنامے پوری دنیا کے ایک ایک کونے تک دیکھے گئے۔ پہلا بھارت کا چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک جب کہ چاند پر پہنچنے والا دوسرا ایشیائی ملک کا اعزاز حاصل ہوا اور دوسرا بھارت کو دنیا کی سب سے بڑی معیشتوں والے 20 ممالک کی تنظیم جی۔ 20 کا سربراہی اجلاس اپنے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقد

Read more

پاکستان میں احمدی برادری: ’روز یہ سوچ کر گھر سے نکلتا ہوں کہ شاید آج میری زندگی کا آخری دن ہو‘

گذشتہ 49 سال کے دوران بہت سے احمدیوں کو صرف ان کی مذہبی عقائد کی بنیاد پر قتل کیا گیا، ان کی املاک پر حملے کیے گئے جس کے باعث بہت سے احمدی گھرانے نہ صرف اپنا گھر بار بلکہ ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ یہ نفرت تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور احمدی عبادت گاہوں پر تواتر سے حملے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

کراچی میں احمدی عبادت گاہ پر حملہ: ’حملے کے وقت باہر پولیس تعینات تھی جبکہ اندر 10 نمازی موجود تھے‘

اس عبادت کے باہر پولیس اہلکار بھی تعینات تھے۔ واقعے کی سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کچھ پولیس اہلکار گارڈ کو بچانے کی بھی کوشش کر رہے ہیں اور ہجوم سے لوگ نکل کر ان پر تشدد کر رہے ہیں۔

Read more

یہ اقلیتی حقوق کا کمیشن بن رہا ہے یا مذہبی ادارہ؟

انسانی حقوق کمیشن پاکستان (HRCP) کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کے مطابق 16 اگست کو جڑانوالا، فیصل آباد میں مقامی مسیحی برادری پر ہجوم نے وحشیانہ حملے کر کے کم از کم 24 گرجا گھروں، کئی چھوٹی عبادت گاہوں، بائیبلز اور درجنوں گھروں کو آگ لگائی اور لوٹ مار کی۔ قبرستان کی دیوار اور قبروں سے کتبے بھی توڑ ڈالے۔ مسیحی شخص پر تو ہینِ مذہب کے الزامات لگنے اور افواہیں پھیلنے کے بعد مسجد کے سپیکرز سے اعلانات کے ذریعے

Read more

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ اور اسلامی طرز کے مینارے

کم و بیش دو سال سے تحریک لبیک کی طرف سے یہ مہم چلائی جا رہی ہے کہ احمدیوں کی عبادت گاہوں کے مینار منہدم کیے جائیں۔ بہت مرتبہ خود اس تنظیم کی طرف سے حملے کر کے کئی مینار منہدم کیے گئے۔ اور کئی مقامات پر خود پولیس نے دھاوا بول کر مینارے توڑے۔ اس سال جنوری سے اب تک کراچی سے لے کر پنجاب کے مختلف شہروں میں بیس کے قریب ایسے واقعات ہو چکے ہیں۔ شورش کرنے

Read more

بے حسی ذہن کی اور آنکھ میں جالا ہوتا۔۔

سال کی تین ہزار ہر ماہ اور بارہ ارکان والی بیسی میں اس کا نمبر دسواں تھا۔ گھر میں کپڑے سلائی کرتی تھی۔ پوری بستی میں چونکہ وہی تربیت یافتہ، ماہر اور فیشن کے مطابق سیتی تھی اس لئے ادھر بھی اس سے سلوانا مجبوری تھی اور ساتھ کی پوش کالونی کی بیگمات کے لئے تو وہ مفت ہی بن جاتی تھی۔ پیسے اس کی نسبتا بہت کم لگتے جو کسی مہنگی مارکیٹ میں بیٹھے درزی کو دینے پڑتے۔ دبا

Read more

اقلیتوں کا نوحہ⁩

اس واقعہ میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ نے واقعہ کی شدید مذمت کی۔ کسی بھی مذہب میں شدت پسندی کی کوئی جگہ نہیں۔ جب باقی ملک جشن آزادی منا رہا تھا تو ہماری اقلیتوں کو جلایا جا رہا تھا۔ اقلیتوں کو نشانہ بنانے والوں کی خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ عبادت گاہوں کا تقدس پامال کرنا نا قابل قبول ہے۔ سیاسی راہنماؤں نے جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی اور گرجا گھر جلانے

Read more

توہین کی تلاش

ہم نے یونیورسٹی کی ادب کی کلاسوں میں، عشق رسول میں ڈوبی ہوئی فلموں میں، سیاست دانوں کی تقریروں میں، بلاگوں اور وی لاگوں میں، ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھنے والوں اور ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے والوں میں، ججوں اور وکیلوں میں، اپنے گانوں اور ترانوں میں توہین ڈھونڈی ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

توہین مذہب کے الزام کا خوف: ’لگتا ہے کسی بھی وقت کوئی ہمیں ختم کر دے گا‘

پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو نشانہ بنانا کوئی نئی بات ہے نہ ہی ان خاندانوں کی تکلیف بھری کہانیاں۔ ایمنیسٹی انٹرنیشنل کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں سنہ 1994 سے اب تک توہین مذہب کے الزام میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ان میں سے کئی مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہوئے جبکہ درجنوں واقعات میں املاک اور عبادت گاہوں کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔

Read more

سلیم صافی صاحب کا پروگرام: کیا مظلوم گونگے ہیں؟

جڑانوالہ کا سانحہ ہوا اور بیس سے زیادہ گرجا گھر جلا دیے گئے تو گویا پاکستان میں سب کی آنکھوں سے پردے اٹھ گئے۔ جس کو دیکھو وہ مذہبی آہنگی کو فروغ دینے کے لئے کوشاں نظر آ رہا ہے۔ جس کو سنو وہ اس سانحہ پر اپنے دلی دکھ کا اظہار اس طریق پر کر رہا ہے کہ واقعی رونا آتا ہے۔ اور تو اور وہ میڈیا بھی جو کہ مین سٹریم میڈیا کہلاتا ہے اور جسے اس مسئلہ

Read more

ریاست اور بجوکے: عاصمہ شیرازی کا کالم

آفیشل سیکرٹ ایکٹ صدر صاحب کی نیم رضامندی، نکی جئی ہاں اور نکی جئی ناں کے درمیان، معافی اور تلافی کے سوشل میڈیائی بیان اور کمال صدارتی چال کے سامان لیے ’اللہ دلوں کے حال بہتر جانتا ہے‘ کے اسلامی ٹچ کے ساتھ قانون بنا۔

Read more

رانی پور کی حویلی سے نوعمر بچیوں سمیت سات ’کنیزیں‘ بازیاب، ملزم پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر

صوبہ سندھ کے علاقے رانی پور میں کمسن گھریلو ملازمہ فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ایک مقامی عدالت نے پیر اسد شاہ کو مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا ہے۔ جبکہ پولیس کے مطابق پیروں کی حویلی سے مزید تین خواتین اور چار نو عمر بچیوں کو بازیاب کیا گیا ہے۔

Read more

طویل ہوتی شام غریباں

ایک روز موسموں کی بات چھڑی تو استاد محترم فرمانے لگے ہمیں تو پانچواں موسم پسند ہے۔ عرض کیا یہ پانچواں موسم کیا ہے۔ جواب ایسا عطا فرمایا کہ دریا کو کوزے میں بند کر دیا۔ فرمایا پانچواں موسم ہے دل کا موسم۔ جب دل کا موسم سہانا ہو تو باہر کے موسم بھی بڑے اچھے لگتے ہیں۔ اگر دل مردہ ہو جائے تو باہر کتنا بھی خوبصورت موسم ہو اس سے فائدہ نہیں اٹھایا جا سکتا۔ پر کیا کریں

Read more

گرجا اور مندر نہیں، نفرت کے مینار توڑو

1977 میں ضیا الحق نے اسلام کا جو تصور پیش کیا اس نے پاکستان کے ہر طبقہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس نے سب سے اہم اور بڑا کام کتابوں میں تاریخ اور حملہ اوروں کو اسلام کا ہیرو بنا کر پیش کیا۔ اس نے آرٹ، فلسفہ، سائنس کو بھی اسلام ہی کی روح میں متعارف کروایا جس کی وجہ سے نفرت کے مینار آہستہ آہستہ اونچے ہوتے گئے۔ شیعہ اپنی کالونی میں اور سنی اپنی کالونی میں

Read more

جڑانوالہ کے مسیحی اور کراچی تا بہاولنگر کے احمدی

جڑانوالہ میں مسیحی برادری کے خلاف ظلم کاجو بازار گرم کیا گیا وہ اس ملک میں اقلیتوں کے خلاف ہونے والا نہ پہلا واقعہ ہے اور نہ ہی (خاکم بدہن) آخری۔ اس ملک میں باقی رہ جانے والے چند باشعور اور باضمیر لوگ اس بربریت پر مسیحی برادری سے شرمندہ بھی ہیں اور ان کے لئے دکھی بھی۔ جڑانوالہ کی مسیحی برادری ایک لحاظ سے خوش قسمت بھی ٹھہری کہ میڈیا میں تصویریں آئیں، شور مچا، سوشل میڈیا نے آواز

Read more

ابنِ مریمؑ نے محمد ﷺ سے شکایت کی ہے

جڑانوالا اور اس کے گرد و نواح میں 20 کے قریب عیسائی گرجوں 100 سے زائد مسیحی گھروں اور درجنوں انجیل بائبل اور زبور کی کتب کو مجاہدین اسلام نے قاری یونس دامت برکاتہم کی قیادت میں آگ لگا کر مبینہ طور قرآن جلانے کے واقعے کا بدلہ آناً فاناً لے لیا ہے۔ یقین جانیں اگر قاری صاحب بروقت کارروائی نہ ڈالتے تو اسلام کا یہ قلعہ عالم اسلام کو قطعاً منہ دکھانے کے قابل نہ رہتا۔ اپ اچھی طرح

Read more

گجرات پر 53 برس حکمرانی کرنے والے ’زہریلے‘ سلطان جو زہرخورانی کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے ’زہر کھاتے‘ تھے

مورخین کہتے ہیں کہ بہادری، مذہبی جذبے، انصاف اور دانش مندانہ اقدامات سے محمود نے گجرات کے بادشاہوں میں اعلیٰ مقام پایا۔’

Read more

حکومتی ذمہ داری، ترجیحات اور اقلیتوں کے مسائل

8 اکتوبر 1950 کو جوگندر ناتھ منڈل وزیرقانون و لیبر نے وزیر اعظم پاکستان کے نام اپنی وزارت سے استعفی لکھا۔ پاکستان کے پہلے وزیر قانون جوگندر ناتھ منڈل نے اپنے استعفی میں وزیر اعظم پاکستان کو پاکستانی شہریوں کو درپیش مسائل خصوصاً ہندؤ شیڈول کاسٹ بچیوں کے زبردستی اغوا اور جبری تبدیلی مذہب کی نشاندہی کہ سرزمین پاک پر کیسے ”کثیر تعداد میں ہندؤ لڑکیوں کو اغوا کے بعد مذہب تبدیل کروایا جا رہا ہے او ر متعلقہ اتھارٹیز

Read more

ندیم پراچہ صاحب کا کالم: اخبارات کا کردار

چھ اگست 2023 کو روزنامہ ڈان میں مکرمی ندم پراچہ صاحب کا ایک کالم ’Constitution and their Discontent‘ شائع ہوا۔ اس میں 1974 میں ہونے والی دوسری آئینی ترمیم کے مضمرات کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ دوسری آئینی ترمیم میں احمدیوں کو آئین اور قانون کی اغراض کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا اور اس کے بعد 1984 میں جنرل ضیاء الحق صاحب نے ایک آرڈیننس کے ذریعہ احمدیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔

Read more

کیا سائنسدان مذہب سے بیزار ہو رہے ہیں؟

کیا سائنس اور مذہب ایک دوسرے سے متصادم ہیں؟ اس سوال کو سنتے ہی دماغ میں گلیلیو کی تصویر آجاتی ہے۔ ایک طرف تنہا اور بے بس سائنسدان اور دوسری طرف چرچ کے عمائدین جنہوں نے زبردستی اس سے یہ اقرار کروا کر ہی دم لیا کہ سورج زمین کے گرد گھوم رہا ہے۔ ایک گروہ کا خیال ہے کہ ایک وقت تھا جب دنیا کے ذہنوں پر مذہب کی اجارہ داری تھی۔ پھر سائنس کی ترقی کے ساتھ انسانوں

Read more

انڈیا میں احمدی برادری کو غیر مسلم قرار دینے کے معاملے پر کیا تنازع چل رہا ہے؟

ماضی میں بھی انڈیا کی سنی مذہبی تنظیمیں احمدیہ برادری کے مذہبی عقائد اور تصورات کی مخالفت کرتی رہی ہیں لیکن انھیں اس طرح کے مصائب، مذہبی تفریق اور جبر کا سامنا نہیں کرنا پڑا، جس طرح کے حالات انھیں پاکستان میں درپیش ہیں۔

Read more

نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی خوش آئند ٹویٹ

پاکستان کے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ Ahmadiyyas are citizens of Pakistan and are entitled to protection by the Govt۔ Open vandalism against their homes, graveyards and businesses must be stopped by the district administration۔ No one has the authority to perpetuate violence against any citizen with impunity۔ یہ ایک خوش آئند ٹویٹ ہے جس میں

Read more

دیار غیر میں اقلیتی بیٹے کے نام خط

                                                                                                                      پیارے بیٹے کیسے ہو؟ دیار غیر میں تمہارے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں؟ تم جس ملک میں رہتے ہو

Read more

سویڈن مسیحی ریاست نہیں

پچھلے دنوں سویڈن میں ایک عراقی مہاجر سلوان مومیکا نے اپنی ذاتی حیثیت میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی، مگر پوری دنیا نے اس قبیح فعل کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ سویڈن کی حکومت کو تنقید کا نشانہ اس لیے بنایا کیونکہ سویڈن کی عدالت نے آزادی اظہار سے متعلق سویڈن کے قوانین کے تحت اس قبیح فعل کی اجازت دی۔ الہامی کتابوں یا مذاہب کی بے حرمتی شاید سویڈن جیسے سیکولر ملک میں حساس معاملہ نہیں کیونکہ

Read more

’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیا جائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں سویڈن کے واقعہ کے خلاف قرار داد منظور کی جائے گی اور ایسے واقعات کی روک

Read more

’پولیس ہمارے فریج سے قربانی کا گوشت نکال کر لے گئی‘ پاکستان میں احمدیوں کی عید ڈر ڈر کر گزری

پاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔

Read more

نو مئی حادثہ نہیں، طویل تمثیل ہے

ماہ مئی کی کیا تخصیص ہے؟ پون صدی پر پھیلی قومی تاریخ میں کون سا مہینہ ہے جس میں کوئی منحوس منظر نہ کھلا ہو؟ ان دنوں نو مئی کا منتر زبان زد عام ہے تو مئی کی تقویم ندامت پر ایک نظر ڈال لیتے ہیں۔ 3 مئی 1950 کو وزیراعظم لیاقت علی خان دورہ امریکا پر روانہ ہوئے تھے۔ اس دورے نے پاکستان کو سرد جنگ میں مغربی بلاک سے وابستہ کر دیا۔ غیر جمہوری قوتیں اور دائیں بازو

Read more

دور کی کوڑی یا خوش فہمی

گزشتہ پانچ سال سے تباہ کن صورتحال اور تمام تر معاشی سیاسی اور سماجی بحرانوں کے باوجود پتہ نہیں کیوں مجھے چند دن سے خوش فہمی سی ہو رہی ہے کہ شاید ہم اخلاقی سماجی، سیاسی اور آئینی تباہی کی انتہا کو پہنچ چکے ہیں اس لئے اب مزید تباہی ممکن نہیں بلکہ اب ہم واپس اصلاح ترقی اور بہتری کی جانب سفر شروع کریں گے۔ پراجیکٹ عمران ناکامی سے دوچار ہو کر اپنے اختتام کو پہنچا۔ نتیجتاً نواز شریف

Read more

حامد حمید صاحب! آئین کی دھجیاں اڑانے پر شکریہ

ویسے تو ہم روز کئی مرتبہ ’شکریہ‘ کا لفظ بولتے ہیں۔ کبھی راستہ دینے پر شکریہ کہتے ہیں۔ اگر کوئی تحفہ دے تو اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اگر کوئی ہماری تعریف بھی کرے تو ہم اس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی شخص کسی پر ظلم کرے اور اس کے حقوق سلب کرنے کی کوشش کرے اور کوئی صاحب جا کر اس کا شکریہ ادا کریں تو آپ یہی کہیں گے کہ کمال بے حسی اور

Read more

کراچی کے ذہین وکلاء اور سید باراک اوباما

ستائیس اپریل 2023 کو کراچی میں سپریم کورٹ کے ایک احمدی وکیل علی احمد طارق صاحب کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ گرفتاری زیر دفعہ 298 Bدرج ہونے والی ایف آئی آر کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ جبکہ اسی تھانہ سٹی کورٹ کراچی میں 21 نومبر 2022 کو علی احمد طارق صاحب کے خلاف اسی نوعیت کے الزام کے تحت زیر دفعہ 298 B/C کے تحت ایف آئی آر درج کی جا چکی تھی۔ حالیہ ایف آئی آر میں

Read more

سابق سفیر عبدالباسط کے جواب میں

سول سروس آف پاکستان کا امتحان اعزاز کے ساتھ پاس کرنے والوں کو وزارت خارجہ میں تعینات کیا جاتا ہے اور اس اہم شعبہ سے منسلک ہونے والے اپنی سروس کے دوران نہ صرف مختلف ممالک میں کام کرنے کا تجربہ حاصل کرتے ہیں بلکہ اپنی ساری سروس کے دوران ڈپلومیٹ ماحول میں رہنے کی وجہ سے انسانی اخلاق و عادات کا نکھار ان کے طرز تکلم، سوچ، لباس اور عادات میں نمایاں نظر آتا ہے۔ لیکن اعلی اقدار کی

Read more

مفت آٹا اور کافر مینار

سال رواں 2023 سیاسی، معاشی، سماجی اور عدالتی بحران کے حوالے سے تاریخ پاکستان میں ایک بدترین سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اسی سال پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی بھی منائی گئی لیکن اس کی خوشی عدلیہ پارلیمنٹ کے درمیان جاری گھمسان کی جنگ کی نذر ہو گئی۔ کسی بھی ملک کی سپریم کورٹ سب سے بڑی ملکی عدالت اور پارلیمنٹ سب سے بڑا جمہوری ادارہ ہوتا ہے اور ملک کا مستقبل انہی دو سے وابستہ ہوتا ہے۔ لیکن سال رواں میں ہمارے ہاں اب تک جو کچھ ہوا ہے اس کے باعث یہ ماننا چنداں مشکل نہیں رہا کہ ایک طرف عدل نہیں رہا تو دوسری طرف جمہوریت بالکل ہی نہیں رہی۔ دونوں فریقین ماضی کے ناکردہ گناہوں کی سزا بھگت رہے ہیں۔ معتبر ترین اداروں کی اس قسم کی ذلت اور رسوائی کسی بھی گئے گزرے ملک میں نہ دیکھی گئی نہ سنی گئی۔ ابھی کچھ پتہ نہیں کہ آگے مزید کیا ہونے جا رہا ہے؟

Read more

’قرآن پاک کی تعلیم سے روکا تو معلم غصے میں آ گیا‘: مشتعل ہجوم کا احمدی عبادت گاہ پر دھاوا، مینار اور گنبد گِرا دیے

اس واقعے کے پیش آنے سے قبل بھیرہ کی مرکزی جامع مسجد کے امام نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ احمدی عبادت گاہ کے اندر بچوں کو قرآن پڑھایا جا رہا تھا جس کی تعلیم وہ شرعی و قانونی طور پر نہیں دے سکتے۔

Read more

دستور کی نصف سنچری اور باقی سچ

قومی دساتیر زندہ دستاویز کہلاتے ہیں۔ مراد یہ کہ ان کی عملی افادیت اور اصولی بنیاد ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ آئین اپنے ڈیزائین میں جتنا بھی غیر لچکدار ہو اس میں ترمیم یا تشریح کا امکان رکھا جاتا ہے لیکن یہ گنجائش آئین میں جمہوری اقدار کا تیا پانچا کرنے کے لئے نہیں ہوتی۔ بنیادی انسانی حقوق کی توسیع کے لئے ہو سکتی ہے، خلاف مقصد نہیں۔ اپریل 2023 میں پاکستان کے دستور مجریہ 1973 کی پچاسویں سالگرہ کی تقریبات

Read more

تین دن میں اقلیتی برادری کے تین افراد کا قتل: ’یہ کوئی اناڑی نہیں انتہائی تربیت یافتہ شارپ شوٹر تھا‘

گزشتہ تین دنوں میں کراچی اور پشاور میں مجموعی طور پر اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو قتل کیا گیا جن میں کراچی کے ڈاکٹر بیربل گیانی، پشاور کے سردار دیال سنگھ اور پشاور کے ہی کاشف مسیح شامل ہیں۔

Read more

نئی مردم شماری میں نئے مذہب کا تعارف

کہانی کی ابتدا: حال ہی میں اجے دیوگن کی ایک بھارتی فلم Raid (چھاپہ) دیکھی، جس میں ایک ٹیکس چور دولت کو چھپانے کے لئے گھر کے نقشے میں تبدیلی کر کے نئے نئے پلر اور سیڑھیاں بنوا کر اس میں سونا اور ڈالر چھپاتا ہے۔ گھر میں موجود دادی اماں کو نقشے میں تبدیلی پسند نہیں تھی۔ جب چھاپہ پڑا تو دادی نے گھر کی تاریخی بناوٹ میں تبدیلیوں اور اسباب پر باتیں کیں، چھاپہ کامیاب ہوا، بھارت کی

Read more

ملک میں جاری ساتویں مردم شماری پر مذہبی اقلیتوں کے کیا تحفظات ہیں؟

پاکستان میں ساتویں مردم شماری کا آغاز ہو چکا ہے جس کے پہلے مرحلے میں خانہ شماری دس مارچ کو مکمل کرلی گئی ہے، ایسے میں مذہبی اقلیتوں کی طرف سے خانہ شماری کے مرحلے میں تحفظات سامنے آرہے ہیں۔

Read more

حریم شاہ کی برہنہ ویڈیو زیادہ فحش ہے یا ہماری ذہنیت

سیکشوئل فرسٹریشن جب مورل فرسٹریشن میں ڈھلنے لگتی ہے تو معاشرے کی ذہنی برہنگی عیاں ہونے لگتی ہے، اپنی اپنی پرہیزگاری کی کلغیوں کو سربلند رکھنے کے لئے دوسروں کی کردار کشی کرتے رہنا ایک طرح سے مورل فرسٹریشن کے زمرے میں آتا ہے۔ کسی معاشرے کی ذہنی سطح کا اگر جائزہ لینا مقصود ہو تو بس اتنا دیکھ لینا ہی کافی ہوتا ہے کہ وہاں ”اوڈ یا وئیرڈ“ قسم کے سوالات پوچھے جانے کی کتنی گنجائش موجود ہے، اگر

Read more

گجرات میں احمدی ڈاکٹر کا قتل اور اُن کے مبینہ قاتل کی خودکشی کا معمہ جو سلجھنے کا نام نہیں لے رہا

’حافظ انعام نے ڈاکٹر رشید احمد سے کہا کہ اس کی داڑھ میں درد ہے اور جیسے ہی ڈاکٹر صاحب دوا اُٹھانے کے لیے مُڑے تو حافظ انعام نے ان کی گردن میں گولی مار دی۔‘

Read more

بھاگتے رہنا ہمارے بھروسے نہ رہنا

پچھتر برس پہلے لاکھوں لوگ اپنی مٹی ، گھر بار اور یادیں چھوڑ کے پاکستان آ رہے تھے۔آج انہی لاکھوں لوگوں کی تیسری چوتھی نسل ہر حربہ استعمال کر کے اپنے گھر بار اور یادیں چھوڑ کے یا تو پاکستان سے جا رہی ہے یا پہلی فرصت میں یہاں سے نکلنا چاہتی ہے۔ پہلی نسل نے بھی سیاسی، معاشی و سماجی وجوہات اور عدم رواداری کے سبب ہجرت کی تھی۔ ان کی چوتھی نسل بھی انھیں وجوہات کے سبب زمین

Read more

کیا آملیٹ کو دوبارہ انڈہ بنایا جا سکتا ہے؟

کیا ہجوم کو پھر سے ایسی قوم بنانا ممکن ہے جو اپنی اور دوسرے کی ہلاکت و شہادت سے زیادہ اپنی اور دوسرے کی زندگی کے حق کو سراہے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

احمدی برادری پر حملے: ’میں بچوں کو سکول چھوڑ کر آ رہی تھی کہ ایک بزرگ مجھے پتھر مارنے لگے‘

کراچی میں احمدی کمیونٹی کے خلاف نفرت انگیز تحریر و تقریر تو کئی سالوں سے جاری ہیں جبکہ اسی شہر میں انھیں ٹارگٹ کلنگ کا بھی نشانہ بنایا گیا ہے لیکن حال ہی میں ان کی عبادت گاہوں پر حملے کیے گئے ہیں۔

Read more

ڈیجیٹل مردم شماری اور اقلیتی برادری کے تحفظات

وفاقی حکومت کی جانب سے یکم مارچ سے مردم شماری کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے لئے بظاہر تو حکومتی سطح پر تیاریاں کی جا رہی ہیں مگر عملی طور پر سارا عمل ابھی تک مبہم ہے کیونکہ میڈیا کے ذریعے جاری کیے جانے والے اشتہارات میں یہ تو کہا جا رہا ہے کہ اب آپ اپنا شمار خود کروا سکتے ہیں مگر یہ شمار کیسے کرایا جا سکتا ہے وہ کون سی ویب سائٹ یا ایپ ہے

Read more

قادیانی عبادت گاہ کے مینار اور بے بنیاد پروپیگنڈا

کراچی میں پریڈی اسٹریٹ صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے پاس قادیانی عبادت گاہ کے میناروں کو مسمار کرنے پر سوشل میڈیا پر مذہبی جنونیت، اشتعال انگیزی کا ڈھنڈورا پیٹ کر قادیانیوں کے قانونی و آئینی حقوق کی پامالی و استحصال کا ایک عام تاثر دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے علاوہ کچھ اور فورمز پر بھی اس قسم کے مضامین پڑھنے کو ملے جن کی وجہ غالباً حقائق سے لاعلمی ہے۔ اسی بنیاد پر 06 فروری 2023

Read more

کیا پاکستان میں احمدیوں کو ختنے کرنا جائز ہے؟

ختنے کی شرعی حیثیت کے بارے میں فقہاء و علماء کی مختلف آراء ہیں بعض اسے واجب قرار دیتے ہیں جب کہ بعض کے نزدیک یہ سنت ہے۔ اس میں بچے کے عضو تناسل کا زائد چمڑا کاٹا جاتا ہے۔ پاکستان کے موجودہ حالات کے مطابق احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ زمین تنگ ہوتی جا رہی ہے۔ ان پر ہر اس عمل پر پابندی عائد کی جا رہی ہے جو

Read more

احمدی عبادت گاہوں پر منظم حملے اور ہماری بے حس خاموشی

ایک دفعہ پھر وہی رونا، پھر وہی تصویریں ، پھر وہی واقعات۔ لیکن اس دفعہ کچھ منظم انداز میں۔ احمدیوں کی قبروں کے بعد ان کی عبادت گاہوں پر حملے۔ پنڈدادن خان، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، وزیر آباد، کراچی، شیخوپورہ، عمرکوٹ۔ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ عام پاکستانی سوچے گا کہ ہر قسم کی بدامنی، بداخلاقی، بدحالی اس ملک میں عام ہے۔ پشاور مسجد بھی تو بم دھماکوں کا نشانہ بنی ہے، قبروں کی بے حرمتی کی خبریں

Read more

عبادت گاہوں کی بے حرمتی جائز یا نا جائز

ابھی پشاور مسجد میں ہونے والی شہادتوں کا غم تازہ ہی تھا کہ ایک اور عبادت گاہ کے مینار توڑنے کی وڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرتی دکھائی دی۔ آخر کیوں ہمارے ملک میں، اس ملک میں جو اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اور اخوت اور رواداری کے ساتھ رہنے کے لیے حاصل کیا گیا وہاں ہی سب سے زیادہ مذہبی گھٹن ہے۔ پہلے تو صرف علماء اور مفتی ہی ایک دوسرے کے خلاف فتوے دیا کرتے تھے

Read more

پنجاب اور سندھ میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں پر حملوں میں تیزی: ’یہ ایک منظم مہم لگتی ہے‘

گذشتہ چند دنوں میں ایسے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ایک عرصے سے ملک میں نفرت انگیز اور تشدد جیسے واقعات کا سامنا کرنے والی احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

ڈیزل کہا۔ چلو دوبارہ نکاح پڑھواؤ

ایک نیا فتویٰ آ گیا۔ جو تفصیلات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ان کے مطابق ایک سائل نے فتویٰ دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عالم کو ڈیزل، خبیث، منافق سیاسی لحاظ سے کہے تو اس شخص کا شریعت میں کیا حکم ہے۔ اور سائل کی مشکل حل کرتے ہوئے حبیب الرحمن صاحب اور عرفان اللہ حقانی صاحب مفتیان مدرسہ دارالفرقان نے یہ فتویٰ صادر کیا کہ مذکورہ کلمات سخت گستاخانہ ہیں اور تحقیق کے بغیر علماء

Read more

بلاسفیمی لا: حصول نجات براستہ پارلیمان

17 جنوری 2023 کو ، پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین مذہب کے قوانین میں مزید ترمیم کرنے اور مقدس شخصیات کے خلاف توہین کی سزا میں اضافے کی تجویز پیش کی۔ مجوزہ ترامیم کے تحت مجرموں کو کم از کم 10 سال قید ہو سکتی ہے ترامیم کا مسودہ تیار کرنے اور متعارف کرانے والے قانون ساز مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا: ”یہ بل ہماری نجات کا سبب ہو گا اور اللہ ہمارے حکمرانوں کو اس بل کو حقیقی

Read more

’آٹھ بیٹیاں جوان ہیں لیکن اُن کا نکاح نہیں کر سکتے کیونکہ ہاتھ بند ہے‘

حر جماعت کی تاریخ کے مصنف اور شاعر استاد نظامانی کہتے ہیں کہ پیر صبغت اللہ شاہ عرف سورہیہ باشادہ کے زمانے سے فیصلوں اور سوشل بائیکاٹ کی روایات ملتی ہیں اور پیر پگارا کا اپنی جماعت کو حکم تھا کہ تنازعات کے فیصلے آپس میں ہی کریں۔

Read more

سنہ 1953 کا مارشل لاء کس نے لگایا تھا

گزشتہ کالم میں ہم نے یہ جائزہ لیا کہ پاکستان میں پہلا مارشل لاء کس طرح لگایا گیا؟ اور اس نتیجہ پر پہنچے تھے کہ اگر مارشل لاء لگنے سے چند روز قبل بھی ہوشمندی کا مظاہرہ کیا جاتا تو آسانی سے امن عامہ کے حالات بہتر بنائے جا سکتے تھے۔ اس قسط میں ہم یہ جائزہ لیں گے کہ 6 مارچ 1953 کو لاہور میں مارشل لاء لگانے کا حکم کس نے صادر کیا تھا۔ کیا یہ فیصلہ وزیر

Read more

پہلا مارشل لاء کیوں لگا؟ کس نے لگایا؟

پاکستان میں مارشل لاء لگا، پھر لگا اور پھر لگتا ہی رہا۔ غیر سیاسی اداروں نے سیاست میں مداخلت شروع کی اور پھر یہ مداخلت ہوتی ہی رہی اور آج کل یہ موضوع ایک خطرناک تنازع میں تبدیل ہو چکا ہے۔ کیا یہ اتفاق تھا کہ یہ طویل سلسلہ شروع ہوا؟ کیا اس کی علامات پہلے سے ظاہر ہونی شروع ہو گئی تھیں؟ یا یہ کہ اچانک ایک روز پورے ملک کو علم ہوا کہ ملک میں مارشل لاء کا

Read more

کیا آپ مرنے کے آداب جانتے ہیں؟

مصنف: ڈاکٹر خالد سہیل اور ڈاکٹر سارہ علی میرے گرین زون دوست ڈاکٹر صاحب میں پہلی یا دوسری جماعت میں تھی جب ہمارے گھر سے دو گھر آگے رہنے والے صاحب کی موت واقع ہو گئی۔ میری والدہ اور محلے کی دوسری خواتین ان کے گھر گئیں۔ میری والدہ کی اچھی بات یہ ہے کہ وہ مجھے ہر جگہ اپنے ساتھ گھسیٹ کے نہیں لے جاتی تھیں لیکن محلے کی خواتین کی باتیں میرے کانوں میں پڑیں اور مجھے یوں

Read more

وفاؤں کا تقاضا ہے: تحقیقی رپورٹ

پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ اگرچہ 2017 کی افراد شماری پر متعدد اختلافات سامنے آئے تاہم اس کے مطابق وطن عزیز کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ تھی۔ پاکستان بیورو آف سٹیٹسٹکس کے اعداد و شمار کے مطابق 96.47 فیصد شہری مسلمان جبکہ 3.57 فیصد کا تعلق مذہبی اقلیتوں سے بتایا گیا۔ اسی طرح الیکشن کمیشن پاکستان کے مطابق 2018 میں مذہبی اقلیتوں سے رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد چھتیس لاکھ تیس ہزار تھی جس

Read more

سنی، شیعہ، مسیحی اور احمدی مینارے

یہ 7 اور 8  دسمبر 2022 کی درمیانی رات تھی۔ رات کے دو بج چکے تھے۔ ساری دنیا سو رہی تھی۔ لیکن باغبان پورہ ضلع گوجرانوالہ کی پولیس فرض شناسی کے جذبہ سے سرشار ہو کر دو گاڑیوں میں سوار ہو کر ایک سڑک کی طرف بڑھ رہی تھی۔ ایک مقام پر پہنچ کر پولیس نے سڑک کو بند کر دیا۔ اور اس مقام پر احمدیوں کی عبادت گاہ کی ایک دیوار پر دو مینارے بنے ہوئے تھے۔ احمدیوں کے

Read more

لمز میں مذہبی رواداری پر تقریب جس میں احمدی سکالر کو شامل ہونے سے روک دیا گیا

ڈاکٹر مرزا سلطان کو چھ دسمبر کو ہونے والی اس تقریب میں شرکت اور بطور مہمان گفتگو کی دعوت ایمنسٹی انٹرنیشنل لمز چیپٹر نے دی تھی جن کا دعوی ہے کہ انتظامیہ کی جانب سے ان کو پیغام بھجوایا گیا کہ ان پر دباؤ ہے کہ احمدی کمیونٹی کے نمائندے کو تقریب میں شریک نہ کیا جائے۔

Read more

’اس کا آغاز ایک احتجاج سے ہوا، لیکن اب یہ انقلاب کی شکل اختیار کر رہا ہے‘: ایران کے احتجاج میں ہلاک ہونے والے مزید کئی افراد کی شناخت

بی بی سی کے صحافی ایران میں ہلاک ہونے والے مزید لوگوں کی شناخت کرنے میں کامیاب رہے ہیں، اور تحقیق سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زیادہ تعداد کا تعلق نسلی اقلیتی گروہوں سے ہے۔ کچھ براہ راست احتجاج میں شامل نہیں تھے، لیکن وسیع پیمانے پر ہونے والے تشدد کی زد میں آ گئے۔

Read more

جیہڑا سانوں سید آکھے، دوزح ملن سزائیاں

سید ایک ذات ہے جس کا شجرہ نسب آنحضرت ﷺ سے ملتا ہے۔ سید کو مسلمانوں میں سب سے افضل ذات سمجھا جاتا ہے اور جس عظیم ہستی سے تعلق کی وجہ سے سمجھا جاتا ہے انہوں نے تو آ کر ذات پات، حسب نسب، کالے گورے، امیر غریب کا فرق ختم کیا اور واضح طور پر فرما دیا کہ کوئی کسی عربی کو کسی عجمی پر اور کسی عجمی کو کسی عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں۔ فوقیت کا

Read more

فہد مصطفی کا گووندا کے پاؤں چھونا

فلم فیئر مڈل ایسٹ ایوارڈز کی تقریب ابھی حال ہی میں دبئی میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں انڈیا اور پاکستان کے بھی فن کار موجود تھے جن میں پاکستان کی طرف سے فہد مصطفی اور ہمایوں سعید کو ایوارڈ سے بھی نوازا گیا جب کہ انڈیا کی طرف سے رنویر سنگھ، ارجن کپور، ایوشمن کھرانا اور دوسرے بالی ووڈ ستارے تقریب میں موجود تھے۔ مشہور فلمی اداکار گووندا بھی مہمان خصوصی کے طور پر محفل میں موجود تھے۔

فہد مصطفی نے ایوارڈ وصول کرنے کے بعد تقریر کی اور سامنے بیٹھے گووندا کی تعریف کرنی شروع کر دی کہ گووندا نے کس طرح انہیں انسپائر کیا۔ مزاحیہ اداکاری انہوں نے گووندا کی فلمیں دیکھ کر شروع کی۔ پھر فہد مصطفی اسٹیج سے اترے اور گووندا کے پیروں کو ہاتھ لگایا۔ گووندا نے بھی کھڑے ہو کر فہد مصطفی کو مبارکباد دی اور دونوں گرم جوشی سے گلے ملے۔

Read more

نام میں لفظ سید ہونے پر احمدی کے خلاف پرچہ کٹ گیا

کمال ہے کہ ابھی کل ہم ملکہ معظمہ انگلستان مرحومہ الزبتھ دوم کو سید ثابت کرنے کے لئے کہاں کہاں سے اسے کی نسلیں کھنگالتے رہے۔ معنوی لحاظ سے تو خیر وہ کئی ممالک کی سیدانی تھیں لیکن انہیں 43 ویں نسل میں رسول کریم کی جسمانی ذریت اور نسل سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ معنوی لحاظ سے اس لئے کہ لفظ سید کا مطلب سردار، حاکم، سالار، بڑے یا آقا کا ہے۔ عربوں میں لفظ سید کسی

Read more

فیفا ورلڈ کپ کے دوران ذاکر نائیک کی قطر میں موجودگی پر انڈیا کو اعتراض کیوں؟

قطر میں فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں انڈین قیادت کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ مگر اس دوران دوحہ میں اسلامی سکالر ذاکر نائیک کی موجودگی نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔

Read more

کراچی: نام میں ‘سیّد’ کیوں شامل کیا؟ احمدی وکیل کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ

کراچی — پولیس نے ایک احمدی وکیل کی جانب سے اپنے نام میں لفظ "سیّد” استعمال کرنے پر اُن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ وکیل پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے دیگر اسلامی شعائر کا بھی استعمال کیا جس کی ملک میں رائج توہینِ مذہب قوانین میں اجازت نہیں ہے۔کراچی سٹی کورٹ پولیس اسٹیشن میں ایک شہری محمد احمد نے شکایت درج کراتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ علی احمد طارق ایڈووکیٹ نے عدالت میں دائر اپنی

Read more

کراچی: نام میں سید کیوں لکھا، احمدی وکیل کے خلاف شعائر اسلام کی ورزی کا مقدمہ درج

مدعی کا دعویٰ ہے کہ احمدی وکیل نے شعائر اسلام کو استعمال کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے کراچی میں پولیس نے ایک احمدی وکیل کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کیا ہے جس میں اس پر نام کے ساتھ سید لکھنے کا بھی الزام عائد کیا گیا ہے۔ اس معاملے کی جائے وقوعہ جوڈیشل میجسٹریٹ کی عدالت بتائی گئی ہے۔ محمد احمد نامی مدعی  کا موقف  کہ جوڈیشل مجٹسریٹ ایسٹ کی عدالت میں توہین مذہب یعنی

Read more

ایک مثالی لیڈر کیسا ہونا چاہیے؟

ایک شخص نے اندھا دھند ڈرائیونگ کرتے ہوئے گاڑی فٹ پاتھ پر چڑھا دی، نتیجے میں چار بندے مر گئے، عدالت میں مقدمہ چلا تو اس سے جرح کے دوران پوچھا گیا کہ کیا چاروں افراد کی موت موقع پر ہی ہو گئی تھی تو اس نے جواب دیا کہ ’نہیں جناب والا، میں نے گاڑی سے اتر کر دیکھا تھا، دو لوگ تو موقع پر دم توڑ گئے تھے جبکہ باقی دو کا کہنا تھا کہ ان کی سانسیں

Read more

’کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی‘، لاہور ہائیکورٹ کا توہینِ مذہب کے مقدمے میں فیصلہ

عدالت عالیہ کے فیصلے کے مطابق توہینِ مذہب کے مقدمات میں تفتیشی افسر پہلے ملزم کے ذہنی و نفسیاتی حالت کے درست ہونے کا تعین کرے جس کے بعد کوئی بھی کارروائی شروع کی جائے۔

Read more

کیا آپ کے دوستوں کا حلقہ وسیع ہے؟

کیا آپ ایک شرمیلے انسان ہیں اور اپنی شامیں اپنی تنہائی کے ساتھ گزارتے ہیں یا آپ کے دوستوں کا حلقہ وسیع ہے؟ اور اگر دوستوں کا حلقہ وسیع ہے تو اس حلقے میں ہر رنگ ’نسل‘ زبان ’مذہب اور قومیت کے مردو زن شامل ہیں یا آپ صرف اپنے ہی قبیلے اور نظریے کے لوگوں سے دوستی کرتے ہیں؟ کینیڈا آنے کے بعد اور پچھلے چند سالوں میں ’ہم سب‘ پر باقاعدگی سے کالم لکھنے کی وجہ سے میرے

Read more

قتل ناحق: چلو مانا کہ میں اچھا نہیں تھا

مائیکل ہیسٹنگز ایک مشہور امریکی صحافی تھا جو اپنی موت سے قبل لاس اینجلس کے مشہور علاقے بیورلی ہلز میں رہائش پذیر تھا۔ اس وقت ملک کا صدر باراک اوباما تھا۔ ہیسٹنگز اس وقت مختلف ڈاکیومینٹریز پر کام رہا تھا جو امریکی محکمہ دفاع، عراق اور افغانستان جنگ اور امریکی سی آئی اے کے بارے میں تھیں۔ ہیسٹنگز نے کالم بھی لکھے جو اوباما اور سی آئی اے کے خلاف تھے اور اس کے پاس کچھ ایسی معلومات تھیں جو

Read more

آں حضرت ﷺ کی مذہبی رواداری

آں حضرت ﷺ کو اپنی حیات طیبہ میں بے دینوں اور مشرکین کے علاوہ دیگر مذاہب کے ماننے والوں صابیوں، مجوسیوں، عیسائیوں اور یہود سے واسطہ پڑا۔ ان سب سے ہر معاملہ میں آپ ﷺے شاندار حسن سلوک فرمایا اور یوں تاریخ میں مذہبی رواداری کی عظیم مثالیں رقم ہوئیں۔ لیکن آج ملک کی اکثریت اس اسوہ حسنہ سے لا علمی کے سبب یا بے رخی سے، اختلاف عقیدہ رکھنے والی کم تعداد جماعتوں کے خلاف تعصب اور عدم رواداری

Read more

مشتاق بھٹی صاحب اور ان کے بدمعاش

گورنمنٹ ہائی سکول چونڈہ میں ارد گرد کے بے شمار دیہات سے بچے پڑھنے کے لئے آیا کرتے تھے۔ چونڈہ میں اس وقت دو ہائی سکول تھے اور دونوں آمنے سامنے واقع تھے۔ ایک اسلامیہ ہائی سکول اور دوسرا گورنمنٹ ہائی سکول۔ اسلامیہ ہائی سکول کے انتظام و انصرام پر ملائیت کی چھاپ تھی۔ اس کے ساتھ ایک وسیع و عریض مسجد اور مدرسہ بھی قائم تھا۔ مسجد کے صدر دروازے پر لگی تختی مسجد میں کسی احمدی، قادیانی، لاہوری،

Read more

یہ سکول ہیں یا پھانسی گھاٹ

”سکول وہ عمارت ہے جس کی چار دیواری کے اندر آپ کا آنے والا کل پایا جاتا ہے۔“ تعلیمی ادارے قوم کا اندرونہ زبان حال سے بیان کر دیتے ہیں۔ ان اداروں کی سنجیدگی، دیانت اور مہارت کل کی راہنما نسل کی خبر لاتی ہے تو لا پرواہی، بددیانتی اور غیر سنجیدگی قوم کے در دیوار پر اگنے والے خار دار ببول کو حتمیت کی ردا پہناتی ہے۔ تعلیمی ادارے ہی وہ نرسری ہیں جہاں سے کل کے سیاستدان، سپہ

Read more

سیاسی مخالفین کے خلاف قادیانی کارڈ

قادیانی کارڈ کا کھیل ایک ایسا نا ختم ہونے والا کھیل ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تب تک کھیلا جائے گا جب تک پاکستان اور قادیانیت/احمدیت کا اس دنیا میں وجود رہے گا۔ عام طور پر یہ کارڈ اس وقت کھیلا جاتا ہے جب ایک سیاسی جماعت کو سو فیصد یقین ہو جاتا ہے کہ اس کا مخالف سیاسی حریف اس سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے اور اس کو کمزور کرنے کے لیے کوئی اور چارہ موجود نہیں

Read more

مہسا امینی: ایران کی اخلاقی پولیس (گشتِ ارشاد فورس) کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

بی بی سی نے ایران کی اخلاقی پولیس فورس کے ایک اہلکار سے خصوصی انٹرویو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ فورس کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے، جبکہ ایران میں منہسا امینی کی ہلاکت کے بعد خواتین کی حجاب کے خلاف مزاحمت میں شدت آئی ہے۔

Read more

احمدی کمیونٹی کی دربدری کے 75 سال ’ایسے لگتاہے ایک رات میں ہی کسی نے سڑک پر لا بٹھایا ہو‘

ملک عمید، واشنگٹن ڈی سی۔ ”میں جس گلی میں رہتا تھا وہاں اٹھارہ سے بیس احمدی خاندان آباد تھے۔ اب وہاں کوئی بھی نہیں رہتا۔ ان سب کو جماعت احمدیہ نے وہاں سے نکال لیا تھا۔ میں جب نکلا تو اس وقت تک یہ خیال نہیں تھا کہ انہیں یہاں سے منتقل کروایا جائے گا۔ لیکن جب مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں تو پھر مختلف علاقوں سے احمدی گئے اور ان خاندانوں کو وہاں سے نکالا گیا۔“ یہ الفاظ ہیں اورنگی

Read more

جنگ ستمبر 1965 کے کم ذکر ہونے والے چند ہیروز

1965 کی جنگ میں جن جرنیلوں اور افسران نے انتہائی بہادری اور جرات کا مظاہرہ کیا اور اپنی اعلیٰ ترین کارکردگی سے زبردست کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کی تاریخ کا ایک عظیم اور روشن باب لکھا ان ہیروز میں سے پانچ کا ، جن کا ذکر بوجوہ کم کم ہوتا ہے، کچھ حال درج ذیل ہے۔ بریگیڈئیر افتخار خان جنجوعہ ہیرو آف رن کچھ:1965 ء کی جنگ کا ابتدائی مرحلہ آغاز اپریل میں ہندوستان کی رن کچھ کے علاقے

Read more

جشن آزادی منانے والے اقلیتوں کو آزادی کیوں نہیں دیتے؟

مذہب اسلام جس کے نام میں ہی سلامتی ہے امن ہے وہ مذہب جو اس محاورے ”پیار اور جنگ میں سب جائز ہے“ کے بر عکس جنگوں کے بھی اصول و قواعد وضع کرتا ہے۔ جو بے گناہ کو سزا دینے کا قائل نہیں اور نہ ہی کسی کے گناہ کی سزا اس کے کسی عزیز کو دینے پر یقین رکھتا ہے۔ بلکہ ”جس نے جو کمایا اس کے لیے وہی ہے“ القرآن یعنی ہر انسان اپنے عمل کا خود

Read more

ایک اور خون ناحق

12 اگست کو 95 فی صد احمدی آبادی کے شہر ربوہ میں علی الصبح بس اسٹاپ پر ایک 62 سالہ احمدی نصیر احمد کو دوسری جگہ سے آئے ہوئے، مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی ایک تنظیم کے کارکن نے اپنے لیڈر کے حق میں نعرہ نہ لگانے کے سبب چھرے مار کر قتل کر دیا۔ اہل ربوہ کا اعلیٰ نمونہ: اس واقعہ پر اہل ربوہ کا انتہائی قابل تعریف صبر و ضبط کا مظاہرہ اور قانون کو اپنے

Read more

اٹھ گیا گھبرا کے اور پھر رو پڑا بے اختیار

لفظ ہیں کہ معنویت کھوتے جاتے ہیں، گنتی ہے کہ بھولتی جاتی ہے، تحریر ہے کہ بے اثر ہوئی جاتی ہے۔ دماغ کی عجیب حالت ہوتی جاتی ہے، کوئی واقعہ سنتے ہیں تو سوچ میں پڑ جاتے ہیں کہ ہنسا جائے یا رویا جائے۔ گمنام رستوں اور تاریک راہوں پہ مرنے والے، ڈوبنے والے، قتل کر دیے جانے والے، غائب کر دیے جانے والے۔ محض ایک گنتی ہوتے جاتے ہیں، بڑے بڑے سانحے محض واقعات۔ کہ ایک کے بعد ایک

Read more