صورتِ حال کو سنبھالنے کی ضرورت ہے

عمران خان کہ انتہائی پیچیدہ سیاسی، معاشرتی، سیکیورٹی حتی کہ سفارتی معاملات کو بھی بے حد سادہ بیانئے میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ’مراسلے‘ کو ایک ’ایشو‘ بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کروڑوں پاکستانیوں کا خیال ہے کہ عمران خان کی حکومت کو ایک منظم سازش کے ذریعے گرایا گیا ہے۔ ٹویٹر پر ’امپورٹڈ حکومت نا منظور‘ کا ہیش ٹیگ مقبولیت کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔ اسے سازش کہا جائے یا مداخلت، یہ بات

Read more

کراچی جلسہ: ’عمران خان نے کچھ نہیں کیا لیکن عوام کے لیے آواز تو اٹھائی‘

جناح باغ میں اس سے قبل بھی تحریک انصاف 2013 میں جلسہ کرچکی ہے جبکہ اس کے علاوہ اپوزیش اتحاد پی ڈی ایم اور دیگر جماعتیں بھی یہاں اپنا زور آزما چکی ہیں۔ شرکا کی تعداد کسی ایک زبان بولنے والوں تک محدود نہیں تھی اور نہ ہی کسی ایک عمر و صنف کی حد تک محدود تھی۔

Read more

رجیم چینج۔ قوم کو نیا وزیراعظم مبارک ہو

گزشتہ رات جب قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر ووٹنگ جاری تھی۔ ابھی پریس گیلری میں ہی تھا کہ گاؤں سے دوست سہیل اصغر کا میسج ملا۔ اس میسج میں وہی دیکھا، جو شاید اس وقت ہر پاکستانی کا دل محسوس کر رہا تھا۔ جس میں لکھا تھا کہ یار آج دل ٹوٹ سا گیا ہے۔ عمران خان اب وزیراعظم پاکستان نہیں رہے۔ کس طرح ہمارے منتخب کیے ہوئے وزیراعظم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ 8 مارچ

Read more

حمزہ شہباز: سیاست میں تایا نواز شریف کا شاگرد جو سب کو ساتھ لے کر چلنے میں ماہر ہے

سیاست میں اپنے تایا یعنی میاں نواز شریف کا شاگرد بننے سے حمزہ کو دوہرا فائدہ ہوا۔ انتظامی مہارت اور کارکردگی تو والد کی طرف سے انھیں ملی تھی، تایا کی تربیت سے انھیں پارلیمانی سیاست اور اپنے پرائے سب کو ساتھ لے کر چلنے کی مہارت بھی میسر آگئی۔ اس طرح وہ شریف خاندان کی سیاست کے ایک اچھے اور لائق جانشین کے طور پر ابھرے۔

Read more

انتشار کی سیاست کرنے والے پاکستان پر رحم کریں!

عمران خان کی حکومت رخصت ہو چکی ہے۔ میاں شہباز شریف وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھال چکے ہیں۔ گزشتہ کالم میں بھی عرض کیا تھا کہ ملک کی معاشی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو شہباز شریف کے لئے یہ وزارت عظمیٰ پھولوں کی سیج کے بجائے، کانٹوں کا ایک بستر ہے۔ ملک کے ڈھیروں مسائل منہ کھولے کھڑے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کی وجہ سے گزشتہ کئی ہفتوں سے ملک میں انتہائی بے یقینی کی کیفیت تھی۔ ہونا

Read more

پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی سازش: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کا الزام کوئی نئی بات نہیں ہے اور ماضی میں بھی بارہا پاکستان یہ دعویٰ کرتا رہا ہے۔

Read more

فوج بھی بول پڑی

بالآخر فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر نے دھواں دھار پریس کانفرنس کر ڈالی۔ پچھلے ایک ماہ کے دوران ملکی سیاست میں ہونے والی تبدیلیوں کے حوالے سے بعض حلقوں کی جانب سے فوج پر گند اچھالا جا رہا تھا لیکن فوج نے خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ ممکن ہے۔ فوجی قیادت نے سوچا ہو کہ اس بارے میں اٹھائی جانے والی انگلیاں وقت کے ساتھ خود بخود غیر موثر ہو جائیں گی لیکن ایسا نہیں ہوا اسے فوج کی

Read more

چہروں کے ’گل‘ ہزارہا ناچیں نگاہ میں ”۔ نامور شاعر اور عالم، مقصود گل کا 72 واں یوم پیدائش

آج سندھ کے منفرد مزاحمت نگار اور رومان نویس شاعر، عالم، دانشور، مترجم، حضرت سچل سرمست رحہ کے شارح، کالم نویس، بچوں کے ادیب اور اپنی ذات میں ادارہ ساز اور شخصیت ساز شیریں مزاج شخص، ’مقصود گل‘ ( 1950 ء۔ 2015 ء) کی سالگرہ کا دن ہے، جو آج سے 72 برس قبل، اس حسین سرزمین سندھ کے لاڑکانے ضلع کے خوبصورت شہر رتودیرو میں، اپنے دور کے منجھے ہوئے سندھی شاعر، استاد، تعلیم دان، صحافی اور سماجی کارکن، قاضی عبدالحی ”قائل“ سرشاری کے گھر، 15 اپریل 1950 ء کو سنیچر کے روز پیدا ہوئے، جو ہجری تقویم کے لحاظ سے 27 جمادی الثانی 1369 ہجری کی تاریخ تھی۔

Read more

ہماری زبان میں ایک حرف ہے ٹ

ہماری زبان میں ایک حرف ہے ٹ، نہ جانے کیوں ٹ ذہن میں آتے ہی ٹوٹ پھوٹ شروع ہو جاتی ہے۔ اسی کے ذریعے سے ہم کسی چیز کے خاتمے کا اعلان کرتے ہیں یعنی ٹائیں ٹائیں فش۔ اسی سے باتیں ٹالی جاتی ہیں اور اسی کے ذریعے ٹال مٹول سے کام لیا جاتا ہے۔ اگر کسی شے کو آپ صرف ٹٹول کر دیکھیں گے تو آپ اس کا پورا ادراک نہیں کر سکتے یعنی ادھورے پن کا احساس رہ

Read more

غداری کا شاہکار منصوبہ

پاکستانیوں کی جذباتیت، معصومیت اور سادہ لوحی سے فائدہ اٹھانے کے لئے غداری کا شاہکار منصوبہ مارکیٹ میں کامیابی کے ساتھ داخل کر دیا گیا ہے۔ پشتو میں کہتے ہیں کہ جب تک سچ پہنچتا ہے، جھوٹ گاؤں کے گاؤں برباد کر چکا ہوتا ہے۔ پاکستانیوں کا حافظہ کمزور صحیح لیکن کچھ واقعات ذہن پر ہمیشہ کے لئے نقش ہو جاتے ہیں۔ ریمنڈ ڈیوس نے دن دیہاڑے لاہور میں دو پاکستانیوں محمد فہیم اور فیضان حیدر کو قتل کیا تو

Read more

عمران خان کی حکومت کی معاشی کارکردگی چھ چارٹس میں

معاشی میدان میں وزیر اعظم عمران خان کی کارکردگی کیسی رہی؟ ساڑھے تین سال بعد حکومت کے خاتمے پر بی بی سی نے چند اہم عشاریوں کا جائزہ لیا ہے جن میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت، پٹرول کی قیمت، بیرونہ قرضوں کا حجم، ترسیلات زر، تجارتی خسارہ اور عام روز مرہ کی چند اشیا کی قیمتیں شامل ہیں۔

Read more

فوری انتخاب کے معدوم ہوتے امکانات

اب تو ”سب پہ بھاری“ نے بھی حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے تسلیم کرلیا ہے کہ بیانیہ سازی کے میدان میں عمران خان صاحب اور ان کی ٹیم اپنے مخالفین سے کہیں زیادہ آگے ہے۔ابلاغ کے مقابلے میں تحریک انصاف کی سبقت کو اگرچہ انہوں نے ان ”غیر ملکی کمپنیوں“ کا کرشمہ قرار دیا تو بقول آصف علی زرداری بھاری بھر کم عوضانہ وصول کرتی ہیں۔ مجھے ہرگز خبر نہیں کہ عمران خان صاحب کے پیغام کو ابلاغ کے

Read more

ڈس انفارمیشن یا فیک نیوز : ہتھیار سے زیادہ خطرناک

فیک نیوز یہ ایک ایسی اصطلاح ہے جو سوشل میڈیا کی وجہ سے سب کے لیے ایک جانی پہچانی ’چیز‘ بن گئی ہے۔ جی ہاں، سماجی دانش ور اسے ’عالمی اور مقامی منڈی کی حکمت عملی‘ سمجھتے ہیں۔ غلط معلومات، جعلی خبریں یا انگریزی اصطلاح میں ڈس انفارمیشن ان کا مطلب یہ ہے کہ وہ خبریں یا معلومات جو کسی شخص، سماجی گروپ، تنظیم یا ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے جان بوجھ کر غلط افواہیں پھیلائی جاتی ہیں۔ حالیہ

Read more

خط خطرناک سہی مگر کارکردگی کا محبت نامہ

احتجاج کا بازار اپنی جگہ گرم، وزیراعظم چیلنجز سے الگ نبردآزما، سابق حکومت اور تازہ ترین اپوزیشن استعفوں کی چال کی چالبازی کے سنگ مخصوص کھیل میں مصروف، یہ ہے آج کل کی سیاست۔ علاوہ بریں تحریک انصاف کی جانب سے شائستگی کے علاوہ سب کچھ ہے۔ رہی بات مخلوط حکومت کی تو اس میں کچھ لوگ اوپر اوپر سے کہہ رہے ہیں کہ، وزارتیں نہیں لیں گے مگر اگلے ایک دو روز میں یقیناً کابینہ سامنے آ جائے گی۔

Read more

عمران خان پر لٹکتی تلواریں

16 اگست 2018 سے 5 اکتوبر 2021 تک عمران خان اور ان کے رتن دن رات ایک پیج، ایک پیج کا چرچا کرتے اور ورد کرتے تھکتے نہیں تھے اور اسی ایک پیج کے دم پر کبھی نواز شریف کو غدار ثابت کرتے، کبھی مریم نواز کی کردار کشی کرتے، کبھی شہباز شریف کی طرز سیاست پر انگلیاں اٹھاتے، کبھی آصف زرداری کو بھٹو خاندان کا دشمن قرار دیتے، کبھی بلاول بھٹو کا مذاق اڑاتے، کبھی مسلم لیگ (ن) سے

Read more

غداری کی منطق

یہ کہانی پاکستان کے قیام کے فوراً بعد شروع ہوتی ہے جب صوبائی خودمختاری، چھوٹی قوموں کے حقوق کے تحفظ اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو غدار قرار دیا گیا۔ جن میں سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کے علمبردار صحافیوں شامل تھے۔ انسانی حقوق کے تحفظ، آمرانہ حکومتوں کی مخالفت، آئین پر یقین رکھنے اور امن کی بات کرنے والوں کو پاکستان مخالف قرار دیا گیا۔ پاکستان کے قیام کے بعد دو پشتون قوم پرست رہنماؤں خان

Read more

آئی ایس پی آر: 'دیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے، فوج کو سیاست میں مت لائیں‘

پاکستان میں فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست کی ہے کہ ‘فوج کو سیاست میں مت لائیں۔

Read more

امریکا کتنی دور ہے؟

ہفت روزہ ‘لیل و نہار‘ اردو صحافت کا شعلہ مستعجل تھا۔ 20 جنوری 1957ء کو اس ہفت روزے کا پہلا شمارہ شائع ہوا۔ 18 اپریل 1959ء کو پروگریسو پیپرز لمیٹڈ پر ایوب آمریت کے شب خون کے بعد ‘لیل و نہار‘ معیار اور شناخت کھو بیٹھا۔ اشفاق احمد اور صوفی تبسم نے کچھ عرصہ ادارت کی ذمہ داری نبھانا چاہی مگر سبط حسن کا خلا پورا کرنا کارے دارد تھا۔ حقیقی طور پر محض سوا دو برس شائع ہونے والے

Read more

لہو وجود ریاست اور پاکستان کا ہٹلر

میرے بچو! میرا نام پاکستان ہے اور میں دنیا کی واحد ایٹمی قوت والی اسلامی ریاست ہوں۔ میں آبادی کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں اور اسلامی دنیا کی دوسری سب سے بڑی ریاست ہوں۔ میں آج آپ کی عدالت میں اپنا اور اپنے ورثا کا مقدمہ پیش کر رہی ہوں جو موجودہ دور کے ہٹلر اور اس کی فاشسٹ جماعت کے نام ہے۔ مجھے اور میرے عوام کو 2008 میں لگ بھگ دس سال کی بدترین آمریت کے بعد

Read more

کپتان کی نئی سیاسی حکمت عملی اور زمینی حقائق

نواز شریف جب سیاست میں لائے گئے تو نہ ان کی کوئی سیاسی جماعت تھی اور نہ ہی ان میں کوئی سیاسی سوجھ بوجھ نظر آ رہی تھی۔ غیر جماعتی بنیادوں پر ہوئے انتخابات کے بعد بنائی مسلم لیگ کے صدر محمد خان جونیجو کو ہٹا کر نواز شریف نام کے ایک صنعت کا رکے آگے آنے کو پاکستان کے جاگیردارانہ سماج میں ممتاز بھٹو نے کسی کاروباری شخص کا سیاست میں ناکام تجربہ قرار دیا تھا۔ بے نظیر بھٹو

Read more

پنجاب اور اسٹیبلشمنٹ۔ حقائق یہ ہیں

گو کہ ولی خان نے بارہا کہا تھا کہ جس دن پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے مقابل آیا تو اسی دن سے پاکستان صحیح ٹریک پر آنا شروع ہو جائے گا۔ لیکن یہ اشارہ پنجابی لیڈر شپ کی طرف تھا کیونکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ولی خان جیسے جہاندیدہ سیاستدان پنجاب کے سیاسی مزاج اور تاریخی حقائق سے واقفیت نہ رکھتا۔ کئی عشرے پہلے دور اندیش اور تجربہ کار سیاستدان ولی خان کا تجزیہ اس وقت حقیقت کا روپ دھار گیا

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آصف زرداری: کیا سابق صدر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے پی ایچ ڈی ضروری ہے؟

اس میں دو رائے نہیں کہ آصف علی زرداری کے طرزِ سیاست نے سنہ 2008 کے انتخابات سے مذکورہ تبدیلی تک ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔

Read more

عمران خان کے سیاسی سفر میں اب تک کے پانچ اہم لمحات

عمران خان کے مخالفین کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ باوجود ان تمام منفی باتوں کے جو پچھلے چند دنوں میں ان کے خلاف کہی گئی ہیں، عمران اب بھی ایک مقبول لیڈر ہیں۔ وہ لڑتے رہیں گے، خود کو ہمیشہ سچا جان کے، کیونکہ بقول ان کے وہ سب جانتے ہیں اور سب جیتتے آ رہے ہیں: اشعر رحمان کا تجزیہ

Read more

یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا

وقت کبھی کسی کا نہیں ہوا، اور یہ آج ایک بار پھر ثابت ہو گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی حکومت تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے نتیجے میں زمین بوس ہو گئی۔ عمران خان وزیراعظم سے سابق وزیراعظم بن گئے۔ عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا عندیہ سب سے پہلے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک سال قبل یعنی 22 جنوری 2021 کو اپنے اعلان کردہ تحریک عدم اعتماد کو عملی

Read more

تحریک انصاف کی استعفوں کی سیاست

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقیناً بہت بھائی ہے۔ سوال مگر یہ اٹھتا ہے کہ اس کے بعد کیا کرنا ہے۔ دھرنے اور مظاہرے 2014 ء کے برس بھی تحریک انصاف کے کام نہیں آئے تھے۔ ”پانامہ پیپرز“ کے منکشف ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔ وہ دھماکے کی صورت منظر عام پر آئے تو ریاستی ادارے بھی متحرک

Read more

تحریک انصاف کی استعفوں کی سیاست

عمران خان صاحب نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد سے جو جارحانہ حکمت عملی اختیار کررکھی ہے وہ ان کے جنونی مداحین کو یقینا بہت بھائی ہے۔سوال مگر یہ اٹھتا ہے کہ اس کے بعد کیا کرنا ہے۔دھرنے اور مظاہرے 2014ء کے برس بھی تحریک انصاف کے کام نہیں آئے تھے۔”پانامہ پیپرز“ کے منکشف ہونے کا انتظار کرنا پڑا۔وہ دھماکے کی صورت منظر عام پر آئے تو ریاستی ادارے بھی متحرک ہوگئے۔سپریم کورٹ کے ہاتھوں نواز

Read more

عمران خان اور نواز شریف: دونوں کی وہ مماثلت جو مٹ نہیں سکتی!

سیاسی بلندی کی انتہاؤں کو چھونے والے ان دونوں سیاستدانوں کی سیاست کا آغاز پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں کے واقعات کے بعد نواز شریف کی طرح عمران خان کو اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے پیش آنے والی مبینہ مشکلات کی ذمہ دار بھی بالآخر ملکی اسٹیبلشمنٹ ہی کہلوائے گئی۔

Read more

وقت سے پہلے انتخابات: نوے دن میں الیکشن کروانے کا الیکشن کمیشن کے پاس کیا راستہ ہو سکتا ہے؟

انتخابی ادارے نے سپریم کورٹ اور صدر پاکستان کو آگاہ کیا تھا کہ انتخابات کے لیے کم سے کم سات مہینے درکار ہوں گے اور نئی حد بندیوں کے بغیر صاف اور شفاف انتخابات نہیں ہو سکتے۔

Read more

شہباز شریف کے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں ایک دن چھٹی کے اعلان پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرنے اور صرف ایک چھٹی کرنے کا اعلان کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

شہباز شریف کی تقریب حلف برداری، آرمی چیف کی غیر موجودگی اور صدر علوی سے لوگوں کو شکوہ

ہفتوں کی بے یقینی اور سیاسی ہلچل کے بعد آج نئے وزیرِ اعظم نے اپنا عہدہ سنبھال لیا تاہم ان کی تقریبِ حلف برداری صدر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی عدم موجودگی کے باعث موضوعِ بحث بنی رہی۔

Read more

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں اپوزیشن، امریکہ اور فوج کے خلاف غصہ

پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

Read more

صاحب! سلیکشن کا معیار بہتر کیجیے

25 جولائی 2018 سے شروع ہونے والا تبدیلی کا (پونے چار سالہ سفر) بالآخر 10 اپریل کو تمام ہوا، پاکستان میں تبدیلی کی واپسی کو غیر ملکی سازش سے تعبیر کیا جائے یا پھر اس کو مصنوعی تبدیلی کا منطقی انجام کہا جائے، فی الحال اس حوالے سے پاکستانیوں کی رائے منقسم ہی رہے گی۔ تاہم یہ موقع ہے پیچھے مڑ کر دیکھنے کا، اس بات کا جائزہ لینے کا کہ پونے چار سالہ ’تبدیلی‘ پاکستانی معاشرے پر اپنے انمٹ

Read more

ناکام ہیرو، کامیاب ولن

انسان کی بڑی خواہشات میں سے ایک حکمرانی رہی ہے۔ شہرت منزل کو پانے کے لیے ایک سیڑھی ہے۔ خود کو دوسرے انسانوں سے اعلیٰ و ارفع ثابت کرنا اور منوانا حکومت کے حصول و دوام میں ہمیشہ سے مدد گار رہے ہیں۔ قدیم زمانہ سے حکمران، باد شاہ اور ان کے خاندان کے افراد ما فوق البشر خصوصیات کے حامل ہونے کے دعوے ٰ دار رہے ہیں۔ مصر، جاپان، تبت، سیام اور رومن سلطنتوں میں تو ان کی دیوتا

Read more

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف بلامقابلہ پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے جبکہ تحریک انصاف کے ارکان انتخابی عمل کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے باہر چلے گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم ترین اجلاس قائم مقام اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اپوزیشن کے نامزد امیدوار شہباز شریف سمیت اپوزیشن کے تمام ارکان اسمبلی ایوان میں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان ایوان میں موجود نہیں تاہم پی ٹی

Read more

شہباز شریف کون ہیں؟: پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ملک کی وزارتِ عظمٰی تک کا سفر

شہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔

Read more

تصادم جنون اور قانون کا؟

جو یہ کہتے ہیں عمران خان کی ناکامی کا سبب فلاں فلاں ہیں، اہل نظر ان سے اتفاق نہیں کرتے۔ لیڈر عمران خان ہے بابر اعوان، فواد چوہدری یا شیخ رشید نہیں، نہ لیڈر شہباز گل اور شبلی فراز ہی تھے، یہ سب سیاسی قوال تھے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ، لیڈر تو بند گلی سے راستہ بناتا ہے، لوگوں کو، مشیروں کو، وزیروں کو اور قوالوں کو پیچھے لگاتا ہے، پیچھے لگتا نہیں! اس میں قوالوں کا

Read more

آپ نے پارلیمنٹ کو عزت نہیں دی

یوں تو عمران خان حکومت کی ناکامی کی کئی وجوہات گنوائی جا سکتی ہیں۔ مضمون میں کچھ ذیلی لیکن اہم وجوہات اور خان صاحب کی عادات بھی زیربحث آئیں گی جن کی وجہ سے وہ آج اس حال کو پہنچے ہیں۔ لیکن ایک سطر میں بیان کی جا سکنے والی وجہ یہ ہے کہ عمران خان نے پچھلے ساڑھے آٹھ سال میں پارلیمنٹ کو عزت نہیں دی۔ یوں تو عمران خان کے بقول وہ پچھلے چھبیس سال سے سیاسی جدوجہد

Read more

عمران خان کا انجام اور مستقبل

موجودہ سیاسی صورت حال میں ہم (بقول نصرت جاوید) جس اندھی نفرت اور عقیدت کا شکار ہوئے ہیں اس نے معاشرے کو دو انتہاؤں میں تقسیم کر دیا ہے، عمران خان فیکٹر اب ایک حقیقت بن چکا ہے اور جن دوستوں کا خیال ہے کہ یہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ختم ہو جائے گا وہ شاید غلط فہمی کا شکار ہیں، میرے خیال میں عمران خان نے ایک پوری نسل کو متاثر کیا اور جس طرح ہماری اور ہم

Read more

لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں

اس ملک کے اکثر نوجوانوں کو گذشتہ آٹھ عشروں میں چار انسانوں میں رول ماڈل کی جھلک دکھائی دی۔ محمد علی جناح، شیخ مجیب الرحمان، ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان۔

Read more

عمرانی اقتدار کا جنازہ

عمران خان کے پاس جانے کے لئے تین پیش تھے مگر وہ چوتھے آپشن پر رسوا ہو کر چکے گئے۔ 9 اپریل کے دن صبح ساڑھے دس بجے قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا۔ سپریم کورٹ کے حکم پر اسپیکر کو اسی دن ووٹنگ کرانی تھی مگر عمران خان اور اس کی ٹیم نے عزت سے جانے سے انکار کر دیا اور رات ہوتے ہی سپریم کورٹ 12 بجے کھلنے اور ہائی کورٹ اسلام آباد دس بجے کھولی گئی۔ اسلام

Read more

تحریک عدم اعتماد: اسد عمر صاحب کی تقریر میں آبا و اجداد کا ذکر

تحریک عدم اعتماد منظور ہو گئی۔ اس موقع پر مکرم اسد عمر صاحب نے بھی قومی اسمبلی میں ایک تقریر فرمائی۔ ویسے تو تحریک انصاف کے تمام اراکین کی تقاریر اپنی مثال آپ تھیں لیکن اسد عمر صاحب کی تقریر ایک نمایاں مقام رکھتی ہے۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے اراکین کی خبر لینے کے علاوہ اپنے آبا و اجداد کا کارناموں کا ذکر بھی کیا اور موجودہ سیاسی صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہم اس ملک

Read more

یہ پیج اتنا آسان نہیں

تحریک انصاف کی حکومت جب سے برسر اقتدار میں آئی ہے تب سے اس بیانیے کا شورش بپا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ایک پیج پر ہیں تمام وزرا اور بالخصوص عمران خان صاحب خود اس بیانیے کو ہر ہفتے دھرا کر یہ اعلامیہ دینے کی کوشش کرتے تھے کہ فی الحال پیج بھی ایک ہے ہم بھی اسی پیج پر ہیں اور ابھی پیج الٹنے کا وقت بھی نہیں آیا۔ اسی طرح محترمہ مریم نواز صاحبہ بھی اس بات

Read more

امریکی مفادات اور پاکستانیوں کا مستقبل!

چھوٹے ملکوں میں سی آئی اے کے ذریعے ’رجیم چینج‘ اور نا پسندیدہ شخصیات کو جسمانی طور پر راستے سے ہٹائے جانے جیسے واقعات تاریخ کا حصہ ہیں۔ خود ہمارے ہاں روز اول سے حکومتوں کے بننے اور گرنے میں امریکی اثر و رسوخ شامل رہا ہے۔ بے نظیر بھٹو کے دور میں امریکی سفیر کو ’وائسرائے‘ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ نواز شریف اپنے دوسرے دور حکومت میں صدر کلنٹن کے لئے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار

Read more

ویلکم ٹو پرانا پاکستان

اردو کے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر قابل اجمیری کی غزل کا شہرہ آفاق شعر پیش خدمت ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ایسے ہی 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا ایک دم سے حادثہ رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی محنت، کوشش، اور پرورش تھی۔ جانے کیا کچھ سوچ کر اس کو نکھارا گیا نوک پلک سنواری گئی۔ ایک ایک خامی پر قابو پایا گیا

Read more

بھٹو تو دور آپ تو نواز شریف بھی نہیں

میں نے انہیں جب بھی دیکھا، جب بھی سنا، میں نے سوچا اسے بتا دوں کہ عمران خان صاحب اب کرکٹ ٹیم کے گیارہ کھلاڑیوں کے کپتان نہیں ہیں بلکہ بائیس کروڑ لوگوں اور چھ لاکھ فوج کے ایٹمی ملک کے ذمہ دار وزیراعظم ہیں۔ پتہ نہیں کیوں انہیں وزیراعظم بننے کا اعزاز کرکٹ ٹیم کے کپتانی سے کمتر لگتا تھا۔ جبکہ کرکٹ میں بھی ان کی وجہ شہرت مختلف قسم کی سکینڈلز تھے کیونکہ ان کی کارکردگی کبھی بھی

Read more

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔ سیاسی منظر تبدیل

سپریم کورٹ نے از خود نوٹس کیس میں ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دے کر قومی اسمبلی کو بحال کر دیا ہے اور قومی اسمبلی کو اجلاس بلا کر تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے ہدایت کی ہے اور تحریک عدم اعتماد کے عمل کے مکمل ہونے تک اجلاس جاری رکھنے اور ووٹ ڈالنے سے کسی رکن نہ روکنے کا فیصلہ دیا 8 صفحات پر مشتمل مختصر لیکن جامع فیصلہ ہے جس میں 13 نکات میں ریاستی اداروں کو

Read more

تحریک عدم اعتماد پر کارروائی ، کب کیا ہوا؟

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے وقت پاکستان تحریک انصاف کے ارکاکین اسمبلی ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔ ان کی نشستیں خالی نظر ِآ رہی ہیں۔ 9 اپریل 2022  اسلام آباد — پاکستان میں متحدہ حزب اختلاف کی تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور ہونے کے بعد عمران خان وزارت عظمیٰ سے ہٹا دیے گئے ہیں۔ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی رات ہونے والی اس رائے شماری میں ایوان کے 342 میں سے 174 اراکین تحریک عدم اعتماد

Read more

عمران خان کے بطور وزیرِاعظم قوم سے خطابات: ’وزیرِاعظم ہاﺅس میں نہیں رہوں گا‘ سے ’امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں‘ تک

26 جولائی کو جب متوقع وزیرِاعظم نے قوم سے پہلا خطاب کیا تو توقعات مزید گہری ہو گئیں مگر لگ بھگ ساڑھے تین پونے چار برس کے عرصے میں ایک ایسا وزیرِ اعظم جس کو اس ملک کے نوجوانوں کی کثیر تعداد کا اعتماد حاصل تھا، عدم اعتماد تحریک کی زد میں آ گیا۔

Read more

اوجڑی کیمپ دھماکے: جب 34 برس قبل راولپنڈی، اسلام آباد پر قیامت ٹوٹ پڑی

راولپنڈی اور اسلام آباد کے سنگم پر واقع اوجڑی کیمپ میں دھماکوں کے مناظر کو جڑواں شہروں میں رہائش پذیر عینی شاہدین نے کیسے دیکھا؟ سابق فوجی افسران، سینیئر صحافی اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اس واقعے پر کیا مؤقف رکھتے ہیں؟ جنرل ضیا الحق نے اس واقعے کی تحقیقات پر مُصر وزیر اعظم محمد خان جونیجو کو کیسے گھر بھیجا؟

Read more

کہہ دینا زرداری آیا تھا

سپریم کورٹ سے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کو کالعدم قرار دیے جانے اور قومی اسمبلی کی بحالی کے بعد کسی منچلے نے فیس بک پر آصف علی زرداری کی تصویر پر مشتمل ایک پوسٹ لگائی تھی جس کا کیپشن بڑا معنی خیز تھا۔ ”کہہ دینا زرداری آیا تھا“ پانچ لفظوں پر مشتمل کیپشن وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کہانی بیان کرتا ہے۔ میں نے محترمہ بے نظیر بھٹو کے دوسرے دور اقتدار میں سینئر اخبار

Read more

عمران خان: عجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے

ایک اعتراف کرنا ہے کہ میں 2013 تک عمران خان اور اس کی جماعت کا گرویدہ تھا اور یہ سمجھتا تھا کہ وہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ، سول بیور و کریسی اور فیوڈلز کی بیساکھیوں کے بغیر پاکستانی سیاست میں انقلاب لائے گا۔ جاگیرداروں اور سرمایہ داروں کے زیر سایہ پنپنے والی نام نہاد پاکستانی جمہوریت کو صحیح معنوں کو عوامی لباس پہنا کر ایک عوامی نظام لائے گا۔ مشرف نے اپنے دور میں اسے وزیر اعظم بننے کی پیش کش

Read more

انتشار اور بے یقینی کب تک؟

کئی دن کی مسلسل سماعت کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کے پانچ رکنی بنچ نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کی تحلیل کا حکم بھی غیر آئینی قرار دیا ہے۔ صدر عارف علوی کے نگران حکومت بنانے سے متعلق احکامات کو بھی کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ جج صاحبان نے قومی اسمبلی کی بحالی کا حکم جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ

Read more

کیا پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو آئین شکن کہا جائے گا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں کچھ حلقوں میں یہ بحث جاری ہے کہ کیا پاکستان تحریک انصاف وہ پہلی سول حکومت ہے جس کے اقدامات کو آئین شکنی کے زمرے میں یاد رکھا جائے گا؟

Read more

رہبران بے تدبر، حاکمان بے لیاقت

بچپن کی بہترین یادیں وہی ہوتی ہیں جو ہمارے ذہن سے کبھی بھی محو نہیں ہوتیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ضرب المثل کی شکل اختیار کر جاتی ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ مجھے موجو دہ سیاسی صورت حال کو دیکھ کر یاد آ گیا کہ موسم گرما کی چلچلاتی دھوپ تھی، چھٹی کا دن تھا اور ہمارے خاندان کے تمام لڑکے بالے، کرکٹ کے جنون میں مگن ہائی سکول کے میدان میں موجود تھے، فیصلہ ہوا کہ آج

Read more

پاکستان غداروں کا نہیں آئین اور جمہوریت پسندوں کا ملک ہے

7 اپریل پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا جس دن ملک کی سب سے بڑی عدالت نے انصاف کا بول بالا کرتے ہوئے پاکستان کے آئین کی پامالی کا گھناؤنا منصوبہ نا کام بناتے ہوئے تاریخی فیصلہ دیا۔ آئین اور جمہوریت پسندوں کو اس فیصلے سے بہت حوصلہ ملا ہے انصاف کے تقاضوں پر پورا اترتا یہ فیصلہ کسی ایک سیاسی جماعت یا شخصیت کی نہیں بلکہ پورے عوام کی جیت ہے۔ پاکستان کے ہر شہری کو

Read more

جیت کس کی ہوئی؟

کوئی دو رائے نہیں کہ تحریک عدم اعتماد پش ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے کپتان کے تمام اقدامات اور خطابات ایک شکست خوردہ کپتان کا پتا دے رہے تھے۔ خصوصی طور پر تین اپریل کو ڈپٹی سپیکر کی جانب سے جو رولنگ تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے لیے دی گئی، وہ سراسر غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری تھی۔ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے چیف جسٹس سے

Read more

نظریہ ضرورت دفن ہوگیا

جمہوری ملکوں میں محض جمہوریت ہی پروان نہیں چڑھتی اس کے ساتھ ساتھ معاشرہ بھی فکری طور پر ترقی کر رہا ہوتا ہے۔ باہمی گفتگو تلخی کی بجائے دلیلوں کے ساتھ ہونے لگتی ہے۔ ایک دوسرے کا نقطہ نظر سننے اور سمجھنے کے لیے سازگار ماحول بن جاتا ہے۔ اختلاف رائے کو ذاتی توہین نہیں سمجھا جاتا اور نا ہی گستاخی تصور کیا جاتا ہے بلکہ اختلاف رائے کو خندہ پیشانی سے قبول کیا جاتا ہے۔ نئی روایات تشکیل پاتی

Read more

پاکستان کی ذہنی غلامی

14 اگست 1947 کو بظاہر پاکستان کے عوام نے برطانوی سامراج سے آزادی حاصل کی۔ لیکن ذہنی غلامی سے نجات حاصل نہ کر سکی۔ ایک طویل عرصہ تک غلامی میں رہنے والی قوموں کے دماغ اور ذہین آزادی کو قبول کرنے سے قاصر رہتے ہے۔ وہ اپنی شخصی، بنیادی اور قومی حقوق سے نہ بلد رہتے ہے۔ غلامی نے ان کی سوچ اور صلاحیتوں کو محدود کر دیا ہوتا ہے۔ اور وہ غلامی کی زنجیروں سے لطف اندوز ہوتے ہے۔

Read more

آئین زندہ باد

جب 1973ء آئین کا منظور ہوا تو عام لوگوں کے ذہنوں میں شک پیدا کیا گیا کہ دین مقدم ہے یا آئین، آسمانی صحیفوں کی موجودگی میں کسی زمینی دستور کی ضرورت کیوں پڑی۔ سوال اٹھانے والوں نے اس بات پر زور دیا کہ مومن پر دین کی پاسداری لازم ہے آئین کی نہیں۔ چار سال بعد آئین بوٹوں تلے روندا گیا تو مذہب کے نام پر ایک شخص کو مطلق العنان بنانے کا راستہ ہموار ہوا۔ آئین کو پامال

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: نظریہ ضرورت کیا تھا اور کیا عدالت عظمیٰ نے اسے دفن کر دیا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ سوال ہو رہے ہیں کہ کیا یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے اہم مقدمہ تھا؟ کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے اور کیا اس فیصلے نے پاکستان میں نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا؟

Read more

بلوچستان میں سرداری نظام کا خاتمہ: ’سردار لا شریک ہوتا ہے‘

بلوچستان کے معاشرے میں سردار ہی وہ سرچشمہ ہے جہاں سے سیاسی، ثقافتی، اور معاشی اختیارات کے دریا پھوٹتے ہیں، وہ اپنی اتھارٹی کو برقرار رکھنا بھی جانتا ہے اور ایسا کرنے کی قوت بھی رکھتا ہے۔ اسے معلوم ہے کہ کہنے کو تو اس کے قبائل بہت روشن فکر، جمہوری اور ترقی پسند ہوتے ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پانچ اہم سوال اور ان کے جواب

موجودہ وزیراعظم عمران خان سے قبل دو وزرائے اعظموں نے عدم اعتماد کی تحریکوں کا سامنا کرتے ہوئے حزب اختلاف کو شکست دی۔ 1989 میں بے نظیر بھٹو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی جبکہ 2006 میں اس وقت کے وزیر اعظم شوکت عزیز کے خلاف بھی اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہو سکی تھی۔

Read more

غداری کی دو لکیریں اور تاریخ کی درست سمت

پاکستان میں دو طرح کے لوگ ہمیشہ سے پائے گئے ہیں۔ ایک محب وطن اور دوسرے غدارانِ وطن۔ آپ 1948ء سے سال 2022ء تک کی وہ فہرست نکال لیں، جس میں محب وطن اور غدار رہنماوں کے نام درج ہیں۔ پھر محب وطن رہنماؤں کی قربانیاں دیکھیں اور غداروں کے جرائم دیکھیں۔ محب وطن رہنماؤں کی قربانیوں میں جمہوریت دشمنی اور آئین بیزاری ملے گی۔ غداروں کے جرائم میں جمہوریت پسندی اور آئین مزاجی ملے گی۔ آپ ایسے رہنماؤں کی

Read more

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ مسترد: سپریم کورٹ میں جمعرات کی سماعت کے دوران کب کیا ہوا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تین اپریل کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی بحال کر دی ہے۔ عدالت نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حکم دیا ہے کہ نو اپریل کو وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف آنے والی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کا عمل مکمل کرایا جائے۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جب ڈپٹی اسپیکر کا اقدام غیر آئینی تھا تو اس کے بعد وزیرِ اعظم کا اسمبلی تحلیل

Read more

’سپریم کورٹ نے آج اپنے آپ کو صاف کیا ہے، اب سیاستدان بھی کر لیں‘

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جہاں حزبِ مخالف کی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے اراکین آئین کی پاسداری کا جشن مناتے ہوئے نظر آ رہے وہیں پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن اور ان کے حمایتی عدالتی فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ’نظریہ ضرورت‘ کے دفن ہونے کی گونج

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق فیصلے کے بعد سیاسی تجزیہ کار اس فیصلے کو ’تاریخی‘ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر سپیکر رولنگ اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد اب آگے کیا ہو گا؟

چار روز جاری رہنے والی سماعت کے بعد آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے ڈپٹی سپیکر رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سُنا دیا، مگر اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس فیصلے کے پاکستان کی گورننس اور سیاسی صورتحال پر کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی اور کابینہ کو تین اپریل حیثیت سے بحال کر دیا جبکہ عدم اعتماد ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے چار روز سماعت کے بعد از خود نوٹس کیس کا محفوظ فیصلہ جاری

Read more

یار اے کی ہو گیا؟

بس دو ہی ذریعے تھے۔ ریڈیو اور اخبار۔ صبح ساڑھے چھ بجے ریڈیو پاکستان کے پانچ منٹ کے نیوز بلیٹن میں شاید پانچ خبریں تھیں۔ اور پانچویں یہ تھی۔ ’سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو آج نصف شب کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دے دی گئی اور اب موسم کا احوال‘ ۔ ہمارے گھر کے ٹی وی اینٹنا پر دو جھنڈے پچھلے دو برس سے لگے لگے موسم کے ہاتھوں دھجیوں میں بدل چکے تھے۔ ایک نو ستارے والا

Read more

عمران خان کے خلاف ’غیر ملکی سازش‘ یا الیکشن کی تیاری؟

عمران خان کی حکومت قائم ہونے پر جتنا شور مچا تھا ان کے حکومت کے خاتمے پر بھی اتنا ہی ہنگامہ ہے، ان کے آنے پر بھی ‘سلیکٹڈ’ کی تہمت لگی اور جانے کے انداز پر بھی ‘آئین شکنی’ کا الزام ہے۔

Read more

عمران خان، کپتان سے جنرل تک کا سفر

عمران خان نے ساری اپوزیشن کو اسمبلی سے فارغ کر کے سپریم کورٹ بھیج دیا ہے جو اکتائے ہوئے روزے داروں کی طرح جمائیاں لے رہی ہے اور ردی کی ٹوکری سے آئین کی چیتھڑے اٹھا کر دیکھ رہی ہے کہ کون سے صفحے کو کس صفحے کے ساتھ جوڑ کر پڑھا جائے: محمد حنیف کا تجزیہ

Read more

تحریکِ عدم اعتماد بیرونی سازش؟ ‘فوج صرف میٹنگ منٹس کی تصدیق یا تردید کر سکتی ہے’

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد کو بیرونی سازش قرار دے کر مسترد کیے جانے کا معاملہ جہاں سپریم کورٹ میں زیرِ سماعت ہے تو وہیں اپوزیشن جماعتیں فوج اور خفیہ اداروں پر زور دے رہی ہیں کہ وہ اس حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کریں۔ اپوزیشن رہنماؤں نے عسکری اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وہ بھی عمران خان کے الزامات سے متفق ہیں یا اُن کے پاس شواہد ہیں تو وہ

Read more

امریکی خط اور دوراہے پہ کھڑی قوم

یہ متنازع خط ہے کیا؟ اپنی تحقیق آپ کے سامنے رکھتا ہوں۔ پڑھنے لکھنے والے اکثر کیونکہ ٹوٹے ہوئے دلوں والے لوگ ہوتے ہیں اس لیے دل کی کرچیاں تھام لیجیے گا۔ جب عدم اعتماد تحریک کا غوغا تھا تو سابقہ وزیراعظم عمران خان صاحب ہمیشہ کی طرح حد سے متجاوز پر اعتماد نظر آرہے تھے اور انہوں نے اس تحریک کو اپنی اللہ سے دعا کی قبولیت قرار دیتے ہوئے دو نفل بھی ادا کیے اور اسے کپتان کی

Read more

عدم اعتماد پر دھواں دار بحث

چوتھے روز بھی عدالت عظمٰی میں عدم اعتماد کیس پر دھواں دار بحث ہوئی۔ حکومتی وکیل بابر اعوان اور علی ظفر نے دلائل کے نام پر ججوں کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی۔ اس حوالے سے معزز ججوں نے ان سے چبھتے ہوئے سوالات کیے۔ بعض موقعوں پر حکومتی وکلا بالکل لاجواب اور بے بس دکھائے دیے۔ جب بابر اعوان نے عدالت میں سیاسی اور جذباتی تقریر کی کوشش کی تو چیف جسٹس نے انہیں ٹوکتے ہوئے کہا

Read more

مجلس شوریٰ اور ملنگوں کی جنونی دھمال

علامہ اقبالؒ کی آخری کتاب ”ارمغان حجاز“ کا پہلا حصہ فارسی رباعیات پر مشتمل ہے، ”ابلیس کی مجلس شوریٰ“ ارمغان حجاز کے حصہ اردو کی پہلی نظم ہے۔ اس نظم کا سال تصنیف 1936 ہے۔ نظم کا انداز مکالمے کا ہے جس میں ابلیس اپنے چند ساتھیوں اور مشیروں کے ساتھ اہل فرنگ یعنی مغربی طاقتوں کے دل و دماغ پر چھائے ہوئے ملوکیت کے خیالات و خواہشات، عالمی مذہبی و اخلاقی اداروں کی ناکامی، امیروں کی سرمایہ پرستی، محکوم

Read more

اب فیصلہ پبلک کرے گی

اسمبلیاں تحلیل ہو گئی ہے۔ اب سب کو چپ سی لگ گئی ہے۔ جس عدم اعتماد کا ڈھنڈورا مارچ کا پورا مہینہ پیٹا گیا، وہ اپنے اختتام پر پہنچا، اب ہر کسی کی نظریں سپریم کورٹ پر ہے۔ یہ مارچ کا پورا مہینہ ہی ملک میں ایک سیاسی ہل چل رہی ہے۔ کبھی ادھر سے شوشہ تو کبھی کہیں سے کوئی شوشہ آتا رہا۔ اقتدار کی خاطر اس ایک مہینہ میں کیا کچھ نہ ہوا۔ اور یہ پورا مہینہ ہی

Read more

ڈونلڈ لو: عمران خان کی حکومت کو مبینہ ’دھمکی‘ دینے والے امریکی سفارتکار جنھیں اُردو اور ہندی پر عبور حاصل ہے

ڈانلڈ لو 1992 سے 1994 تک پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے میں بطور پولیٹیکل آفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی اہلیہ ایریل سے ان کی پہلی ملاقات بھی پشاور میں ہی ہوئی تھی جو اس وقت وہاں بطور ایڈ ورکر کام کرتی تھیں۔

Read more

عمران خاں کی امیر المومنین کے لئے ہموار ہوتی فضا

میری نسل کے صحافیوں کے ذہن میں یہ سوچ شدت سے بٹھادی گئی ہے کہ عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات پر تبصرہ آرائی سے ہر صورت گریز کیا جائے۔ مذکورہ روایت کا عادی ہوا یہ کالم نگار لہٰذا اس جرات سے قطعاً محروم ہے جو مجھے یہ تصور کرنے کو اکسائے کہ پاکستان کی سپریم کورٹ اتوار کے روز رونما ہوئے اہم ترین آئینی اور سیاسی امور کے بارے میں بالآخر کیا طے کرے گی۔ ملکی سیاست کا دہائیوں سے

Read more

معین اختر: لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والا شریر لڑکا جو کامیڈی کا ’آئن سٹائن‘ بن گیا

معین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔

Read more

خالد جاوید: جیالے خاندان سے تعلق رکھنے والے اٹارنی جنرل کا آخری لیکن اہم مقدمہ

پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے موقعے پر کہا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل یہ ان کا آخری مقدمہ ہوگا۔ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں سیاسی صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read more

جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی

پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد بھی یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائی تھی لیکن اس کے بعد سے

Read more

رونگٹے کھڑے کرنے والی داستان

ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کی تاریخ میں ایک ایسا لیڈر جو پہلے کبھی نہیں آیا تھا اور نہ بعد میں آئے گا لیکن اس پر جو جعلی مقدمہ بنایا گیا اس کی تفصیل ( بھٹو کے عدالتی قتل) میں درج ہے۔ اور ضیاالحق کی بھٹو کے خلاف مزاحمت کی تفصیل ( اور لائن کٹ گئی ) کوثر نیازی کی کتاب میں دیکھ سکتے ہیں۔ جس میں عجیب و غریب راز ظاہر کیے گئے ہیں جیسا کہ ضیاالحق کا پانچواں نمبر

Read more

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا قرارداد کے بارے میں رولنگ آئین و قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ حزب مخالف نے عدالت میں یہ عرض

Read more

آئین شکنی اور ملک کی بحرانی کیفیت

پہلے سنا تھا کہ ڈکٹیٹرز اور ان کے آلہ کار آئین کو سبوتاژ کرتے ہیں اب افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ اس ملک میں عوام کا منتخب ہونے والے وزیراعظم نے بھی اپنی انا، ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اندر ہی سے آئین پر ایسا وار کیا ہے جس سے نہ صرف پارلیمنٹ اور آئین کی توہین ہوئی بلکہ یہ ملک آہستہ، آہستہ سے ایک مضبوط جمہوری اور آئینی پروسس کی طرف جا رہا تھا

Read more

آئین پاکستان کے گرے ایریا

بلوچستان کے ان گائیڈڈ میزائل قاسم سوری نے تمام سیاسی جماعتوں، وکلا، عدلیہ، سول سوسائٹی سمیت تمام اداروں کو ایک بہترین موقع فراہم کر دیا ہے کہ آئین پاکستان میں موجود گرے ایریا پر نظر ثانی کی جائے اور ان کی ازسرنو تشریح کی جائے۔ سابق وزیراعظم ذوالفقار بھٹو کی حکومت نے جب نیا آئین تیار کیا تو اس پر چھوٹے صوبوں کی جماعتوں کے بہت سارے تحفظات تھے۔ اس وقت ذوالفقار بھٹو کی جماعت پنجاب کی سب سے بڑی

Read more

کیا عمران خان ملک چلانے کا اہل ہے ؟

چلیں میں مان لیتا ہوں نون لیگ نے کرپشن کی ہو گی زرداری نا اہل ترین ہو گا ہارس ٹریڈنگ کرتا ہو گا مگر کیا اس وجہ سے ہینڈسم کو ملک حوالے کر دیں؟ مجھے دلیل سے جواب دیجیے گا اکبر ایس بابر تحریک انصاف کا بانی کارکن ہے۔ یہ صبح اٹھتا اپنی سبز کورولا نکالتا اور خان صاحب کو بنی گالا سے پک کرتا سارا دن پارٹی کے لیے کام کرتے شام کو واپس گھر چھوڑتا صبح پھر وہی

Read more

پاکستان میں عمران خان کے اقدامات کے بعد کیا واقعی انڈیا میں ’ماتم‘ ہو رہا ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان ان چند پاکستانی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں جنھیں انڈیا میں عمومی طور پر مقبولیت حاصل رہی ہے یا کم از کم انھیں انڈیا سے رشتوں کے معاملے میں اتنا سخت گیر نہیں سمجھا جاتا تھا لیکن ان کے وزیر اعظم بننے کے بعد انڈیا کا رویہ ان کے تئیں کافی حد تک سرد مہری کا رہا ہے۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری: ’آئین توڑنا سرپرائز نہیں غداری ہے، آئین شکنی کوئی مذاق نہیں‘

بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ‘اس اجلاس کے میٹنگ منٹس موجود ہوں گے یا وہ ادارے خود بھی اس حوالے وضاحت دے سکتے ہیں کہ قومی سلامتی کے اجلاس میں زیر بحث آنے والے دھمکی آمیز خط کے معاملے میں حقیقت کیا ہے۔‘

Read more

قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد کیا صوبائی اسمبلیاں اپنی آئینی مدت پوری کر سکتی ہیں؟

آئینی و قانونی ماہرین کے مطابق اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبائی اسمبلی تحلیل کرنا وزیر اعلیٰ کا اختیار ہے اور جو صوبوں اپنی اسمبلیوں کی آئینی مدت مکمل کرنا چاہیں تو انھیں کوئی نہیں روک سکتا۔

Read more

مقتل کی رات اور چائے کی پیالی

رات کے قریب دو بجے، وہ چائے کی پیالی ہاتھ میں لئے دالان میں داخل ہوا، لیکن اتنی دیر میں چائے طلب کرنے والے کے ہاتھوں میں ہتھکڑی لگ چکی تھی اور انہیں پھانسی گھاٹ کی طرف لے جانے کا وقت ہو چکا تھا۔ یہ منظر 4 اپریل 1979 کا ہے، جس روز ذوالفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر کھینچا گیا، جبکہ ابھی وہ اپنی عمر کے صرف باونویں (52) سال میں داخل ہوئے تھے۔ بھٹو صاحب نے اپنے

Read more

کیا جسٹس منیر کے آسیب سے نجات مل سکے گی؟

سپریم کورٹ نے آج بھی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی طرف سے آئین کی شق 5 کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد مسترد کرنے کی آئینی حیثیت پر کوئی حکم جاری کرنے سے گریز کیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سماعت کے آغاز میں یہ تاثر دیا تھا کہ عدالت آج شام تک کوئی ’مناسب‘ حکم جاری کرے گی لیکن بعد میں سماعت منگل کو دن کے بارہ

Read more

یہ کس کو تم نے سر دار کھو دیا لوگو

ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی، جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کابینہ سے الگ ہو گئے۔ علیحدگی کے بعد اپنے ہم خیال احباب کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، پی پی پی کے منشور و مقبول ترین نعرے روٹی کپڑا اور مکان نے ذوالفقار علی بھٹو کو

Read more

ایم کیو ایم کے لئے تیس سیکنڈ کی خاموشی تو بنتی ہے

سنہ 1978 میں کراچی یونیورسٹی میں مہاجر طلبہ تعظیم آل پاکستان مہاجر آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے سیاسی جماعت بنے والی ایم کیو ایم کا کراچی کی سیاست میں بڑا اہم رول رہا ہے، کبھی یہ وقت تھا کہ قفل زدہ نائن زیرہ پر بڑی جماعتوں کے سربراہان کی حاضری لگا کرتی تھی اکثر باوردی اہلکار بھی ملاقات کی لسٹ میں شامل ہوتے تھے پھر یوں ہوا کہ بائیس اگست کا رن پڑا اور 2016 سے پڑا وہ تالا آج

Read more

آئین کی حرمت اور آج کا المیہ

کسی بھی معاشرے اور ملک میں کچھ نظریات، عقائد اور دستاویزات ایسی ہوتی ہیں، جن کی حرمت کا پاس اور ان کے ساتھ وابستگی کسی بھی منطق یا سوچ سے بالاتر جانی اور سمجھی جاتی ہے۔ اور یہی وہ بندھن ہوتا ہے، جو مختلف الخیال اور مختلف المشرب افراد کو وحدت کی اکائی میں پرو کر ان کو ایک قومی شناخت عطا کرتا ہے۔ اگر یہ بندھن کسی کی سازش یا ریشہ دوانی سے کمزور ہونا شروع ہو جائے، تو

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر آئینی بحران: تنبیہی مراسلہ، قومی سلامتی کمیٹی، امریکہ اور چند سوال

بلاول بھٹو کی جانب سے اٹھائے گئے ان سوالات کے علاوہ حکومت گرانے کی مبینہ سازش کے بارے میں کئی دیگر سوالات بھی ہیں جو اسلام آباد میں گردش کر رہے ہیں لیکن ان کے جواب بظاہر دستیاب نہیں ہیں۔

Read more

سیاسی ناکامیاں یا بین الاقوامی سازش؟

پاکستان میں حکومتوں کی ناکامیوں میں بیرونی سازشوں کا ہاتھ تلاش کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایوب خان کے مارشل لا سے لے کر ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی برطرفی میں امریکی ہاتھ ہونے کا الزام لگا۔ یہ الزامات لگاتے ہوئے اس حقیقت کو نظر انداز کر دیا گیا کہ اس وقت کی حکومتیں اپنی غیر مقبولیت کی انتہا پر تھیں۔ اس غیر مقبولیت کی مختلف وجوہات تھیں جن کی ذمہ دار یہ حکومتیں خود تھیں۔ ایوب خان

Read more

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے

آخری گیند تک لڑوں گا میں جھکنے والا نہیں ہوں بہت جلد سرپرائز دوں گا جیسے ڈائیلاگ بولتے بولتے بالآخر عمران خان نے 3 اپریل کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صدر کو اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز بھیج دی ہے اور قوم نئے انتخابات کی تیاری کرے اور کچھ ہی لمحوں بعد صدر مملکت نے وزیراعظم کی تجویز سے اتفاق کرتے ہوئے قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ

Read more

پاکستانی سماج کا سیاسی المیہ!

یونان کے عظیم فلسفی ارسطو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے استاد افلاطون کے متفرق مکالمات اور نظریات کو جمع کر کے ایک ”سیاسی ضابطہ اخلاق“ ترتیب دیا تھا جبکہ مغرب کے سیاسی ضابطہ اخلاق کی بنیاد بھی یہی اصول ہیں جو بعد میں جمہوری طرز حکومت کی تشکیل میں رہنما اصول ثابت ہوئے ہیں۔ ارسطو کے سیاسی ضابطہ اخلاق میں سیاست اور اخلاقیات کو لازم ملزوم قرار دیا گیا ہے۔ جس زمانے میں ارسطو یونان

Read more

مدھو بالا ایک عظیم بیٹی

وی سی آر کے دور کی بات ہے۔ داداجی مرحوم کے بچپن کے دوست جنہیں ہم میاں جی کہتے تھے مجھے گھر بلایا۔ دو نئی ویڈیو کیسٹیں تھمائیں اور ساتھ میں کوئی بیس کے قریب پرانی وڈیو کیسٹس پکڑائیں۔ فرمانے لگے یہ ساری بیس کیسٹس مدھوبالا کی فلموں کی ہیں۔ کام یہ ہے کہ ان ساری فلموں کے جتنے بلیک اینڈ وائیٹ گانے ہو سکتے ہیں، اس ایک نئی تین گھنٹے کی ویڈیو کیسٹ میں بھر دو اور دوسری تین

Read more

اپریل ظالم ترین مہینہ ہے

ٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ

Read more