ایف اے ٹی ایف: پاکستان کس وجہ سے بار بار گرے لسٹ میں شامل ہوتا ہے؟

بہت مثبت خبر ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے شرائط مکمل کر لی ہیں اور اب ٹیکنیکل مراحل پورے ہونے کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان جو ہر حوالے سے اپنی ایک اہمیت رکھتا ہے وہ بار بار ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیوں کر دیا جاتا ہے؟ پاکستان فروری دو ہزار آٹھ میں

Read more

آر کے دھون: سٹینوگرافر جنھیں گاندھی خاندان سے وفاداری نے انڈین سیاست میں ’کنگ میکر‘ بنا دیا

اندرا گاندھی کو تمام انسانی خوبیوں میں ’وفاداری‘ سب سے زیادہ پسند تھی جو آر کے دھون میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی تھی۔۔۔ ’کنگ میکر‘ کے طور پر مشہور دھون کے دفتر کے باہر وزرائے اعلیٰ اور وزرا کی لائنیں لگی رہتیں جس کے باعث کہا جاتا کہ اندرا کی حکومت دراصل وہی چلا رہے ہیں، مگر پھر اندرا کی موت کے بعد ان پر شک و شبہات کا اظہار بھی کیا گیا۔

Read more

مذہب اور سیاست کا طاقت سے تعلق

مذہب اور سیاست دونوں کا اگر کوئی ایک مقصد یکساں ہے تو وہ سیاسی طاقت حاصل کرنا اور اسے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا ہے۔ تاہم اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ان کے طریقے مختلف ہیں۔ مذہب لوگوں کی مذہبی حساسیت کو متحرک کرتا ہے تاکہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے ان کی حمایت حاصل کی جا سکے۔ جب کہ سیاست سازشوں یا سفارتکاری کا استعمال کرتی ہے اور اگر نظام اجازت دے تو

Read more

مشرف کو جانے دیں

پختون معاشرے میں عدم برداشت کی وجہ سے قتل مقابلے اور دشمنیاں چلتی رہتی ہیں۔ لیکن اچھی بات یہ ہے کہ موقع ملے تو جو مرد دشمنیاں پالتے ہیں وہی بیٹھ کر صلح بھی کر دیتے ہیں۔ ایسا کبھی نہیں ہوتا کہ فریقین کے سارے مرد مار دیے گئے ہوں اور عورتوں نے بیٹھ کر آپس میں صلح کی ہو۔ پشتو زبان کا مقولہ ہے کہ جنگ میں لوگ مرتے ہیں، یوں جو مرد لڑتے مرتے ہیں وہی بیٹھ کر

Read more

صدر عارف علوی آئینی و جمہوری روایت کو پامال کر رہے ہیں

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے پاس کیے ہوئے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر حکومت کو واپس بھیج دیا ہے۔ صدارتی بیان سے واضح ہوتا ہے کہ صدر اس آئینی شرط سے آگاہ ہیں کہ ان کے دستخط کے باوجود ملکی پارلیمنٹ کے مشترک اجلاس سے دوبارہ منظور ہونے والے اس بل کو دس روز بعد قانونی حیثیت حاصل ہو جائے گی۔ اس کے باوجود انہوں نے

Read more

جی ایچ کیو کو سلام

پاکستان کے فیٹف(ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ہر کوئی خود کو مبارک باد دے رہا ہے۔ پی پی پی سے تعلق رکھنے والی پی ڈی ایم حکومت کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حنا ربانی کھر نے اُس ٹیم کی قیادت کی جو برسلز گئی تھی۔ اُنھوں نے کامیابی کا باعث بننے والی ”ٹیم کی مشترکہ کاوشوں“ کو سراہا ہے۔ تو اس ماحول میں تحریک انصاف بھلا کیوں پیچھے رہتی؟ اس نے ہر کسی کو

Read more

بیلوں کی لڑائی میں پھنسے بچھڑے

کوئی شک و شبہ یا کوئی ابہام اس امر میں باقی نہیں رہا کہ ملک میں جاری کشمکش کے اصل محرکات کون ہیں جنہوں نے پورے ملک کو حرکت میں رکھا ہوا ہے۔ یہ لڑائی درحقیقت اسٹیبلشمنٹ کے اکھاڑے میں موجود دو طاقتور ہاتھیوں کی لڑائی ہے جس کے نتیجے میں عوام پس رہی ہے۔ مجھے ان دنوں ایک صاحب بہت شدت سے یاد آرہے ہیں جنہوں نے فرمایا تھا کہ میڈیا صرف چھ ماہ تک مثبت رپورٹنگ کرے حالات اتنے

Read more

کیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مستانہ لگانے والا نواز شریف بزدل ثابت ہوا؟

کیا سیاستدان کرپٹ ہوتے ہیں؟ کیا سیاسی رہنما صادق و امین نہیں ہوتے؟ کیا سیاستدانوں کے علاوہ کسی اور طبقے کا بھی اس ملک میں کبھی احتساب ہوا ہے؟ کیا منتخب وزیر اعظم کے علاوہ جواب دہی کے لیے کسی اور نے بھی سپریم کورٹ کے آگے سرنڈر کیا ہے؟ فاطمہ جناح کو جن مغلظات سے نوازا گیا کیا وہ اس قسم کے رویے کی مستحق تھیں؟ اب تک جو سیاستدان ملک کی تاریخ میں منظر عام پر آئے ہیں

Read more

مسئلہ کشمیر اور پاکستان و ہندوستان کے حوالے سے ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دلت کا انٹرویو

ہندوستان کی ٹاپ انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ اور انٹیلی جنس بیورو ”آئی بی“ کے سابق سربراہ، ہندوستانی وزیر اعظم واجپائی کے سابق مشیر برائے کشمیر امر جیت سنگھ دلت، نے 12 جون 2022 کو جے کے ویب ٹی وی کے میزبان واحد کا شر اور معروف پاکستانی صحافی افضل بٹ کو تقریباً سوا گھنٹے تک ایک انٹرویو دیا۔ دلت نے اس انٹرویو میں کوئی نئی بات نہیں کہی، صرف پرانے واقعات کو دوبارہ بیان کیا جو وہ پہلے بھی بیان

Read more

اے آر وائی اور جیو میں کیا دشمنی ہے

ماس میڈیا کی کلاسز کے دوران اساتذہ ہمیں بتایا کرتے تھے کہ خبر بکتی ہے اور میڈیا آئیڈیاز کی منڈی ہے۔ نیوز میڈیا خبر ایسے ہی بیچتا ہے جیسے ریڑھی والا اپنا پھل اور سنار اپنا سونا بیچتا ہے۔ ہم دیہات سے آئے لوگوں کو پہلے پہل تو یہ بات پلے نہ پڑی کہ خبر بھلا کیسے بک سکتی ہے؟ خبر کی مارکیٹ کیا ہے؟ خبر کے گاہک کون ہیں اور کتنے میں بکتی ہو گی؟ میڈیا اداروں کی خبر

Read more

ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ وزیر دفاع کس کے ماتحت ہے؟ یا تو وزیراعظم کہہ دے کہ وہ بے بس ہیں اگر وزیراعظم بے بس نہیں ہے تو آئین انہیں ذمہ دار ٹھہراتا ہے وزیراعظم کو پھر اس عدالت کے سامنے یہ کہہ دینا چاہیے تاکہ عدالت کسی کے

Read more

مائیکرو نیشنز، لوگوں کے ذاتی ممالک: ملیے بادشاہ جارج دوئم سے جن کی آسٹریلیا میں 10مربع میٹر کی ’سلطنت‘ ہے

ایک مائیکرونیشن تعریف کے لحاظ سے ایک حقیقی ریاست نہیں ہوتی لیکن پھر بھی اس طرح کی فرضی ریاستیں موجود ہیں اور ان کو قائم کرنے والے اپنے آپ کو اعلیٰ القابات سے نوازتے ہیں۔

Read more

وہ کون تھا؟

1) وہ جس جانب نظر کرتا تمام فوج اس سمت دیکھنے لگتی۔ دستور شکنی کے بعد وہ ریاست کے سیاہ و سفید کے مالک و مختار بن بیٹھا۔ ایٹمی ملک کی افواج، عدالتیں، مجلس شوریٰ سمیت تمام ادارے ان کے حکم کے پابند تھے۔ قاضی القضاۃ کو قید کر کے سیاسی قتل عام کروانے کے بعد مکے لہرا کے اظہار قوت کیا کرتے۔ ان کا مشہور ڈائلاگ تھا میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ وہ خود کو دنیا کی

Read more

مہنگائی کا طوفان۔ ”ابھی تو شروع ہوا ہے“

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران حکومت کو ہماری مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرانے میں وقت ضائع نہ کریں۔ میری درخواست کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں گزشتہ حکومت کو ان دنوں شدید سے شدید تر ہوتے اقتصادی بحران کے تناظر میں بری الذمہ سمجھتا

Read more

بھارتی مسلمانوں کی کسمپرسی اور عمران خان کا مہنگائی شو

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہاپسند ریاستی حکومتیں مسلمانوں کا احتجاج دبانے کے لئے ان کے گھروں کو مسمار کرنے کی منظم پالیسی پر عمل کر رہی ہیں لیکن کوئی عدالت اس غیر آئینی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے خلاف ریلیف دینے پر آمادہ نہیں ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے سازش، کرپشن اور نیوٹرل کے ہتھکنڈے آزمانے کے بعد مہنگائی کو سیاسی ہتھیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام

Read more

برطانیہ کا جنرل کرامویل اور پاکستان کا جنرل مشرف

برطانیہ کو دنیا کی سب سے قدیم اور طویل جمہوریت کہا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کی پارلیمان کو جمہوریت کی ماں کہلوانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سترہویں صدی کی بات ہے جب وہاں پر جنرل اولیور کرامویل نامی ایک آمر نے حکومت پر بزور طاقت قبضہ کر کے پارلیمان کو تحلیل کر دیا تھا۔ اس سے چند برس قبل وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس اول کو موت کی سزا دلوانے کے بھی ذمے دار تھے۔ سنہ

Read more

پیپلز پارٹی نے پاکستان کو کیا دیا ( 1973 تا 1977)۔

پاکستان کی تاریخ میں اگر دیکھا جائے تو ہمیں صرف پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد سیاسی جماعت نظر آتی ہے جس نے اس ملک اس ملک کی غریب عوام کے لئے اپنا سب کچھ لٹا کر بھی دیا ہی دیا ہے کچھ لیا نہی ہے حالانکہ اس کے مقابلہ میں ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ خود اور اس کی منظور نظر جماعتیں ہوتی ہیں۔ پیپلز پارٹی کے جنم سے اگر دیکھا جائے تو 30 نومبر 1967 میں جنم لینے والی اس جماعت

Read more

پنجاب اسمبلی میں ایک اجلاس اِدھر، ایک اُدھر: حکومت کا آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا درست ہے؟

اس صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ اگر پارلیمانی روایات کو سامنے رکھیں تو کیا کسی حکومت کی جانب سے آرڈیننس کے ذریعے اسمبلی کو کنٹرول کرنا چاہیے؟

Read more

پنجاب میں جاری فریقین کی من مانیاں

خدا کرے میں بالآخر غلط ثابت ہوں۔ آٓبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے اور اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے صوبہ پنجاب میں لیکن گزشتہ کئی ہفتوں سے جو ابتری پھیلی ہوئی ہے اس پر فکرمندی سے غور کرتے ہوئے اس شک میں مبتلا ہوئے جا رہا ہوں کہ ہماری دائمی اشرافیہ جان بوجھ کر اس کی بابت لاتعلقی والا رویہ اختیار کئے ہوئے ہے۔اس کالم میں متعدد بار یاد دلانے کی کوشش کی ہے کہ ہمارے

Read more

انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات کے نام پر مسلمانوں کی املاک مسمار کرنے کے سلسلے میں تیزی

ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا میں غیر قانونی تعمیرات عام ہیں، چاہے وہ کسی بھی خطے میں ہوں، یا کسی بھی مذہب و سماجی طبقے سے تعلق رکھنے والے شخص کی ہوں۔ اس صورت میں کسی ایک مذہب سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے مکانات کو منہدم کرنا کئی سوالات پیدا کرتا ہے۔

Read more

مہنگا پیٹرول، آرڈی ننس پر چلتی اسمبلی اور پرویز مشرف کی واپسی

آئی ایم ایف سے مالی پیکیج لینے کی امید پر حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 59 روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نصف رات سے پاکستان میں پیٹرول 234 جبکہ ڈیزل 263 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں بتایا ہے کہ اس اضافہ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو نقصان نہیں ہو گا۔ اس مد میں دی جانے والی سبسڈی اب ختم کردی گئی ہے۔

Read more

آمر کی آخرت

ریفرینڈم کے نام پر ایک جلسہ مینار پاکستان کیا اس کی ایک تصویر جو اظہر جعفری نے بنائی گواہی دیتی ہے کہ عوام پر آمروں کی حکمرانی ڈنڈے کے زور پر ہی ممکن ہے۔ اگ کا صحرا ننگے پاؤں میں ان گنت چھالے اور زندہ رہنے کی شرط ہے مسلسل چلنا۔ اس ملک کی تعمیر جو ایک محلے کی مسجد جیسی ہے کہ جب تک کوئی فنڈ نا ہو وہ پوری زندگی مکمل نہیں ہو سکتی۔ کئی حکمران اے سیاست

Read more

خان صاحب اب حکمت عملی بدلنا ہوگی

خان صاحب آپ کا حقیقی منصب وزیراعظم نہیں ایک قومی ہیرو کا ہے جس کا سفر کھیل کے میدان سے شروع ہوا اور آپ کی منزل ایک انسان دوست ( فلین تھرپسٹ ) کی ہے۔ آپ کے حقیقی کارنامے ورلڈ کپ، شوکت خاتم کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی ہیں۔ جن کے پیچھے آپ کی سوچ، وژن اور فلاح انسانیت کے لئے دیکھے ہوئے خواب ہیں۔ سیاست بھی انہی خوابوں کی ایک کڑی ہے جس میں آپ کا نعرہ بدعنوانی کا خاتمہ تھا اور کوئی بھی اس سے اختلاف نہیں کرتا مگر حکمت عملی کامیاب نہیں ہو سکی۔

Read more

ہماری تہذیب اور مرحوم عامر

چند ماہ پہلے معروف اینکرپرسن و سیاستدان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین مرحوم نے تیسری شادی کی جو اس کا شرعی، قانونی حق تھا اور اس کا نجی مسئلہ تھا مگر سوشل میڈیا پر اس معاملے کو مذاق اور میمز کی شکل دی گئی۔ ہماری حیوانگی کی انتہا تو تب سامنے آ گئی جب اس کی بیوی نے کورٹ میں خلع کی درخواست کی اور اس کی ذاتی ویڈیوز شیئر کی۔ خدا کو معلوم کہ وہ ویڈیوز اصلی تھی یا جعلی۔ لیکن ہم نے بغیر تحقیق کیے ہوئے ان ویڈیوز کو بغیر تعطل کثرت کے ساتھ شیئر کیا اور ڈاکٹر عامر لیاقت جس کی طبیعت میں ہنسنے، مسکرانے اور مٹھاس کے علاوہ کچھ نہیں تھا وہ میڈیا پر روتا ہوا برآمد ہوا ہمیں اس کے حال پر رحم نہیں آیا

Read more

نواز شریف کی متنازع ٹویٹ کے پیچھے چھپی گہری چال

ابھی کل چودہ جون 2022 کو میاں نواز شریف نے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ”میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔“ میاں صاحب نے ٹویٹ کیا کی، ان کے پکے حامی بھی ان پر ٹوٹ پڑے۔ طرح طرح

Read more

پرویز مشرف: سابق فوجی صدر کی پاکستان واپسی کے لیے تیاریاں، سوشل میڈیا پر نواز شریف کا بیان زیر بحث

سابق فوجی صدر جنرل ر پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی تیاریوں کے بارے میں اطلاعات گذشتہ کئی روز سے آ رہی ہیں مگر پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار اور نواز شریف کے بیانات نے اس حوالے سے کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک خاصی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

شخصیات میں گھری پاکستانی سیاست

پاکستان کی مجموعی سیاست کا تجزیہ کیا جائے تو اس میں سیاست، جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور منصفانہ شفاف حکمرانی کے نظام کے مقابلے میں ”شخصیات کے گرد گھومتی سیاست“ کا غلبہ نظر آتا ہے۔ سیاست اور جمہوریت کسی آئینی، قانونی اور جمہوری فریم ورک کی بجائے ہمیں شخصی یا خاندانی سیاست کے تابع نظر آتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس ملک کی سیاست اور جمہوریت کا عمل کمزور جبکہ شخصیات یا خاندانی سیاسی غلبہ زیادہ نمایاں نظر

Read more

بلومز ڈے: تخلیق کا ساتواں دن

ہر سال 16 جون کو دنیا بھر میں لاکھوں افراد ایک دلچسپ ادبی اور ثقافتی تہوار مناتے ہیں۔ دراصل 16جون 1904 وہ مخصوص دن ہے جس میں پیش آنے والے افسانوی واقعات آئرش ادیب جیمز جوائس کے شہرہ آفاق ناول یولیسیس میں بیان کیے گئے ہیں۔ ناول کے مرکزی کردار لیوپلڈ بلوم کی نسبت سے اس دن کو بلومز ڈے کہا جاتا ہے۔ اس دن یوں تو پوری مغربی دنیا میں رنگا رنگ تقریبات ہوتی ہیں جس میں اس دور

Read more

کرکٹ، عمران خان کی سیاست اور استعاروں کی اہمیت

پاکستان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک اور ہنگامہ خیز دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ بہت سے برسوں کی طرح اب کی بار بھی رونق افروزی کا سامان کرکٹ کے مرد میدان عمران خان کے دم قدم سے ہے۔ عمران خان کی بنیادی وجہ شہرت برطانوی نوآبادیاتی دور کے یادگار کھیل کرکٹ سے وابستگی ہے۔ برطانوی سامراج کے خاتمے کے بعد ، اکثر غیر سفید فام ریاستوں میں جہاں کرکٹ مقبول تھا، وہاں یہ کھیل نسل پرستی اور ’صدیوں کے

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔ ”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جو بائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاؤس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کرگئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاﺅس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کر گئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ کے

Read more

دفاعی بجٹ میں کمی اور پرویز مشرف کی واپسی کا مقدمہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ملک کے دفاعی اخراجات میں اضافہ کے بارے میں مباحث کو مسترد کیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ اگر مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کو پیش نظر رکھا جائے تو درحقیقت فوجی مصارف میں کمی واقع ہوئی ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال دفاعی بجٹ جی ڈی پی

Read more

انڈیا میں مسلمان رہنما کا گھر منہدم کرنے کا معاملہ: جاوید محمد کی بیٹی کہتی ہیں ’میرے ابو راتوں رات ماسٹر مائنڈ کیسے بن گئے؟‘

گزشتہ ہفتے پولیس نے جمعہ کی نماز کے بعد ہونے والے پتھراؤ اور تشدد کے معاملے میں جاوید محمد کو مرکزی ملزم قرار دیتے ہوئے گرفتار کیا اور پھر اتوار کو پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) نے ان کے گھر کو منہدم کر دیا۔

Read more

تائیوان پر بگڑتے حالات اور جرمن وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

چلو ایک تازہ ہوا کا جھونکا آیا جرمن وزیر خارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا اور اسی دورے کے دوران پریس سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کشمیر کے تنازعہ کے تصفیہ کے لئے وہی موقف اختیار کیا کہ جو پاکستان کا ہے کہ اس تنازعے کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق سامنے آنا چاہیے۔ وہ صرف یہیں تک محدود نہیں رہی بلکہ انہوں نے کشمیر میں انسانی حقوق کے حوالے سے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: غلامی میں آزادی کیسی؟

نعروں کے فریب سے نکل کر اب اصل رہنمائی کی طرف آنا ہو گا، عوام کو بتانا ہو گا کہ حقیقی آزادی کیسے حاصل ہو سکتی ہے جبکہ ہم آئی ایم ایف کی شرائط کے غلام ہیں۔ سب بیچنے والے آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

کیا پاکستان غیر آئینی قومی حکومت کی طرف بڑھ رہا ہے

ملک معاشی لحاظ سے تباہی کے گڑھے کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شہباز شریف کی قیادت میں ملک پر مسلط ہونے والی حکومت مسلسل اپنی بے بسی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔ اس کا سب سے بڑا مظاہرہ خسارے کا بجٹ ہے جس میں مسلح افواج کو ’طاقتور‘ بنانے کے لئے تو دفاعی مصارف میں ساڑھے گیارہ فیصد اضافہ کیا گیا ہے لیکن ملک کے غریب عوام کو کوئی ریلیف دینا ممکن نہیں تھا۔ نہ جانے کس لقمان نے یہ

Read more

کراچی: بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے مظاہرے پر پولیس تشدد، 28 افراد زیرِ حراست

پولیس کا کہنا ہے کہ مظاہرین سندھ اسمبلی کے اندر جانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ یہ احتجاج پرامن تھا اور وہ اسمبلی کے اندر نہیں جانا چاہتے تھے۔

Read more

ہندوستانی سماج اور عالمی بیگانگی؟

ہندوستان موجودہ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جس کا سماج آج بھی ”دیو مالائی“ تصورات میں جکڑا ہوا ہے۔ اس سماج کی سب بڑی خامی انسانوں کی ”ذات پات“ کے نام پر تقسیم ہے۔ ہندوستان میں سماجی سطح پر پائی جانے والی یہ طبقاتی تقسیم تین سے چار ہزاریے سے چلی آ رہی ہے جو انسانوں کے ”کرما اور دھرما“ سے تعبیر ہے۔ کرما یعنی کام اور دھرما کا مطلب فرض سے ہے۔ اس سے پہلے ہندو قوانین پر

Read more

علی وزیر: ماضی میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما کی حمایت میں آواز اٹھانے والی پیپلز پارٹی اب خاموش کیوں ہے؟

پشتوں تحفظ موومنٹ کے رہمنا کو تحریک عدم اعتماد کے وقت جیل سے تو بلا لیا گیا تھا لیکن بجٹ اجلاس میں ان کی حاضری کے احکامات ابھی تک جاری نہیں کیے گئے۔

Read more

”اسلامی ٹچ“ پر استوار اسلام فہمی سیاسی اسلام کا فساد ہے

( کھلا خط برائے ازخود نوٹس عدالت عظمیٰ) بعدالت جناب چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ آف پاکستان استدعا:۔ (برائے ازخود نوٹس کہ آئین شکنی کا فساد مچانا بند ہو جائے) ! جناب عالی 1۔ یہ کہ پاکستان کا آئینی تشخص ’اسلامی جمہوریہ‘ ہونا معلوم ’موسوم تو ہے‘ لیکن اس ضمن میں ایسی کوئی عدالتی توضیح و تشریح موجود نہیں ہے، جس سے ایسا معلوم و موسوم ہونا قرار پائے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترجمانی اسلامی سیاست سے مشروط ہے

Read more

سپہ سالار کا منفرد ریکارڈ

عساکر پاکستان کی تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو جنرل قمر جاوید باجوہ نے چھ سالوں میں ایک ایسا ریکارڈ بنایا جو کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ میاں نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کی بطور سپہ سالار مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد دو ہزار سولہ میں تین سال کے لیے جنرل باجوہ کو سپہ سالار بنایا۔ دو ہزار سولہ کے اوائل میں اسلام آباد کی شاہراہوں پر بینر لٹکے دیکھے جن پر راحیل شریف کی فوٹو کے ساتھ لکھا

Read more

ایل سلواڈور: وہ ملک جہاں اسقاط حمل یا حمل گرنے پر خواتین کو قید کر دیا جاتا ہے

وسطی امریکہ کے ملک ایل سلواڈور میں اسقاط حمل کے خلاف سخت ترین قوانین نافذ ہیں، چاہے حمل سے ماں کی جان کو خطرہ لاحق ہو یا بچہ ریپ یا خونی رشتوں کے مابین ناجائز تعلقات کا نتیجہ ہو۔۔۔ یہ ریاست ہر قسم کی رکاوٹوں کو ممنوع قرار دیتی ہیں۔

Read more

"پاکستان میں "خونی انقلاب

پاکستان میں ایک ”خونی انقلاب“ کی نوید کچھ روز پہلے شیخ رشید صاحب نے دی وہ عموماً ایسی بے پر کی اڑایا کرتے اور سیاسی ”پیشن گوئیاں“ بھی کرتے رہتے ہیں جس کی حیثیت نہیں ہوتی۔ میرا مشاہدہ اور مطالعہ ہے کہ کوئی بھی انقلاب دائمی نہیں ہوتا اور نہ ہی مسئلہ کا واحد حل انقلاب ہی ہے۔ اگر کبھی کوئی انقلاب برپا ہوا اور کامیابی سے بھی ہمکنار ہو گیا تو یہ صرف اس کا پہلا مرحلہ ہوتا ہے

Read more

پیغمبر اسلام سے متعلق متنازع بیان: اتر پردیش میں 255 مظاہرین گرفتار، مسلمانوں کے مکانات منہدم کرنے کا سلسلہ جاری

انڈیا کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان کے خلاف جمعے کو ہونے والے مظاہروں کے بعد مظاہرین کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سوشل میڈیا صارفین ان مظاہروں میں شامل افراد کی گرفتاریوں کے لیے پولیس پر یکطرفہ کارروائی کرنے کا الزام عائد کر رہے ہیں۔

Read more

تحریک طالبان پاکستان کو آئین پاکستان اور فاٹا انضمام سے آخر مسئلہ کیا ہے؟

مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر بیرسٹر سیف کے مطابق ٹی ٹی پی قیادت نے کابل مذاکرات میں سب سے زیادہ فاٹا کی قبائلی حیثیت کو بحال کرنے کے مطالبے پر زور دیا، مگر طالبان پر واضح کر دیا کہ فاٹا انضمام کا فیصلہ پارلیمان کی منظوری سے ہوا ہے اور اسے دو تہائی اکثریت کے بغیر واپس کرنا ممکن نہیں۔

Read more

کسی کے مرنے پر کیا لکھا جائے؟ (مکمل کالم)

کیا یہ ضروری ہے کہ کسی کے مرنے پر اس کی مغفرت کی دعا ہی کی جائے؟ کیا کسی کے مرنے سے اس کے تمام گناہ از خود معاف ہو جاتے ہیں؟ کیا مرنے والی کی صرف خوبیاں ہی بیان کی جانی چاہئیں کیونکہ دنیا کا یہی رواج ہے؟ کیا مرنے والا شخص کے مقام کا تعین اس کے اعمال سے نہیں کیا جانا چاہیے جو وہ اپنی زندگی میں کرتا رہا؟ کیا مرنے والے شخص کی ذات کی تمام

Read more

فوج مخالف مہم: میجر جنرل سمیت 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس

فوج مخالف مہم چلانے پر آرمی نے 5 سابق افسران کی پنشن مراعات واپس لے لی ہیں۔ ان میں ایک میجر جنرل بھی شامل ہے۔ دفاعی ذرائع نے 150 ریٹائرڈ فوجیوں کے خلاف کارروائی کی تردید کرتے ہوئے، صحافیوں اور یوٹیوبرز کے جھوٹ پھیلانے پر افسوس کا اظہار کیا ہے، ذرائع کا کہنا تھا کہ امید ہے حکومت اور میڈیا آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوج کو ٹارگٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان

Read more

گرینڈ ڈائیلاگ کیسے ممکن ہو سکے گا؟

ایک عمومی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ پاکستان کا سیاسی مقدمہ سیاسی تنہائی یا کسی ایک فریق سے حل نہیں ہو گا۔ اگر بحران نے حل ہونا ہے تو یہ ایک اجتماعی عمل ہو گا جس میں تمام فریقین کو ایک مشترکہ ایجنڈا پر متفق بھی ہونا ہو گا اور اس پر کھڑا بھی ہونا ہو گا۔ قومی سیاست میں اسی نقطہ کو بنیاد بنا کر بہت سے سیاسی فریقین یا اہل دانش سمیت رائے عامہ کی تشکیل کرنے

Read more

بی جے پی لیڈروں کے گستاخانہ بیان پر قومی اسمبلی میں بحث غیر ضروری ہے

وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے سوموار کو بجٹ بحث کا آغاز کرنے سے پہلے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے بعض لیڈروں کی طرف سے پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کے بارے میں ہرزہ سرائی کی مذمت کے لئے ’بحث‘ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم، راجہ پرویز اشرف اور وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے بھارتی ہندو لیڈروں کے رویہ مذمت کرتے ہوئے بھارت کو دو

Read more

ایسے مزید کتنے سال اور آپ چلا لیں گے؟

دنیا میں کافی مفکرین گزرے ہیں جنہوں نے مزدور طبقے کے لیے آواز اٹھائی۔ لیکن مزدور طبقے کے لئے جو آواز جو نظریات کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے دیے ہیں اور سوشلسٹ کی بنیاد پر کمیونزم حکومت کا تصور دیا ہے وہ مقام کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔ اس وقت پوری دنیا میں سرمایہ درانہ نظام موجود ہے۔ دنیا میں پاکستان یا ترقی پذیر ممالک کے علاوہ مزدور طبقہ کو پھر بھی کافی مراعات حاصل ہے۔ لیکن پاکستان

Read more

نیا قومی بجٹ: کوئی انقلابی اقدام نہیں ہوسکا

شہباز شریف کی حکومت نے پہلا قومی بجٹ پیش کردیا ہے۔ حسب توقع نئے بجٹ میں کوئی انقلابی اقدام دکھائی نہیں دیتا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تقریر میں سابقہ حکومت کی غلطیوں کے ذکر اور اپنی صلاحیتوں کے دعوؤں کے علاوہ کوئی بات قابل ذکر نہیں تھی ۔ اسی طرح وزیر اعظم نے ’ٹھوس بجٹ‘ پیش کرنے پر ایک ٹوئٹ میں خود کو ہی جو مبارک باد پیش کی ہے، بجٹ تجاویز کا طائرانہ جائزہ لینے سے اس کی

Read more

پرویز مشرف: پاکستان کے سابق فوجی صدر کی موت کی افواہ کیسے پھیلی اور وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

پرویز مشرف کی موت کی افواہیں گذشتہ شام سے گردش کر رہی تھیں جن کی تردید کرتے ہوئے پاکستان کے سابق فوجی صدر کے خاندان نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ وہ گذشتہ تین ہفتوں سے دبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں اور ایک مخصوص بیماری کی وجہ سے ان کی صحتیابی ممکن نہیں۔

Read more

ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات

ریاست پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان افغان دارالحکومت کابل میں 3 روزہ مذاکرات کا اہتمام کیا گیا جس کے دوران افغانستان کی حکومت نے سہولت کار اور ثالث کا کردار ادا کیا۔ ابتدائی طور پر اس کاوش کے نتیجے میں ٹی ٹی پی نے سیز فائر میں غیر معینہ مدت تک توسیع کا اعلان کیا جبکہ ایک اعلامیہ میں کہا گیا کہ مذاکرات کے دوران اہم معاملات پر فریقین کے مابین مثبت پیش رفت ہوئی ہے اور

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر: وادی چھوڑ کر جانے والے مقامی ہندو پنڈتوں کی واپسی کا سرکاری منصوبہ ناکام کیوں ہو رہا ہے؟

سنہ 1990 کی دہائی میں شدت پسندوں کے مسلح حملوں کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں وادی چھوڑ کر جانے والے ہندو پنڈتوں میں سے کئی ایک کو حکومت نے نوکریاں دے کر واپس تو بلا لیا لیکن ابھی تک ان کی سکیورٹی کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔

Read more

معیشت کیسے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی پچھلی حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط پوری کرنے کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم کی مصنوعات میں بڑے اضافے کے ساتھ مہنگائی کا طوفان تقریباً دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ شرائط بادل ناخواستہ پوری کرنا اس لیے ضروری ہو گیا تھا تاکہ معیشت کو وینٹیلیٹر سے اٹھایا جا سکے۔ تجاری خسارہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، بیرونی زرمبادلہ میں بہت کمی آ گئی ہے اور

Read more

شہباز شریف اعتراف میں پہل کریں

کچھ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ کی موجودگی میں کسی نئے گرینڈ ڈائیلاگ یا میثاق کی کیا ضرورت ہے؟ اس کا جواب ہماری تاریخ ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ماننا پڑتا ہے کہ بلاشبہ شہباز شریف کی میثاق معیشت کی تجویز نہایت اہم ہے اور یہ وقت کی ضرورت ہے۔ ملکی معیشت جس دلدل میں دھنس چکی ہے اس کا حل یہی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایک جامع معاشی پالیسی

Read more

بھارت اور اسرائیل: مستقبل کے قاتل

ماہ جون سکھ نسل کشی کی دل گرفتہ یاد دلاتا ہے، اس ماہ کی آٹھ کو بھارت میں آپریشن بلیو اسٹار کے نام پر سکھ برداری پر قیامت ڈھائی گئی تھی بھارتی فوج سکھوں کے گرو ارجن دیو کے یوم شہادت کو کارروائی کے لئے منتخب بھارتی جنرل کلدیپ سنگھ برار کی قیادت میں گولڈن ٹمپل پر دھاوا بولا تھا، 1984 کے ماہ جون میں سکھوں کی عبادت گاہ کا تقدس فوجی جوتوں، بکتر بند گاڑیوں اور ٹینکوں کے ذریعے

Read more

سب سے پہلے پاکستان

دیس کا شہری اس امر سے واقف ہے کہ ملکی حالات کس قدر تشویش ناک صورت حال اختیار کر چکے ہیں معاشی ناہمواری کی لہر نے اس ملک کی معیشت کو ایسے زخم دیے جو مرہم نہ رکھنے کے باعث ناسور کی شکل اختیار کرتے جا رہے ہیں اور ایسی مہلک اور حد درجہ تشویش ناک صورت حال میں ہر شہری کی حب الوطنی اس بات کی متقاضی ہے کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر ایسا کردار ادا کریں

Read more

انتخابی اصلاحات

کسی بھی ریاست کی عمارت اچانک منہدم نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کار فرما ہوتے ہیں، اگر ان محرکات کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک ریاست کو زمین بوس کرنے میں ملوث کردار بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بدامنی کے واقعات کا ”کھرا“ بھی بدعنوانی اور بدانتظامی تک جا پہنچتا ہے۔ بدعنوانی اور بدانتظامی کا سدباب کیے بغیر بدامنی ختم نہیں ہوگی۔ قومی وسائل کے درست اور بروقت استعمال جبکہ اہل قیادت

Read more

ہیرو کون ہوتا ہے

ہمیں بچپن میں بتایا گیا تھا کہ خاکی وردی میں ملبوس، کڑکتی دھوپ اور کڑاکے کی سردی میں سرحدوں کی حفاظت پر مامور فوجی جوان ہیرو ہوتے ہیں۔ کیونکہ وہ ملک کے لیے قربانی کے جذبے سے ہمہ تن سرشار ہوتے ہیں۔ اس بات میں رتی بھر شک کی بھی گنجائش باقی نہیں۔ بعد ازاں کرکٹ کے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہوتے ہیں۔ پھر جیسے جیسے شعور و جوانی کی بلندیوں کی طرف پرواز بھرتے ہیں تو فلموں اور ڈراموں کے فرضی

Read more

مہیب وطن لوگوں سے خوف کھانا چاہیے

آپ سوشل میڈیا کی وال یا کسی ڈھابے پر اپنے دوستوں سے گفتگو کر رہے ہوں کہ آلو بہت مہنگے ہو گئے ہیں، پٹرول کی قیمت کو آگ لگی ہوئی ہے، انڈیا طاقتور ہوتا جا رہا ہے، امریکہ کی اندھی مخالفت ہمیں لیبیا بنا دے گی، آج ڈھابے کی چائے میں پتی ہلکی ہے، اور ایسے میں اچانک کوئی اجنبی دھم سے آن کودے اور بتائے کہ آپ شدید غدار ہیں جو ایسی باتیں کر کے پاکستان کی مخالفت کر

Read more

سابق فوجی افسران کی تنظیمیں سیاست میں کتنا اثر و رسوخ رکھتی ہیں؟

پیر کے روز سابق فوجیوں کی ایک تنظیم کی پریس کانفرنس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ایسی تنظیمیں ملکی معاملات سے متعلق فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

Read more

اپنے جنازے کی تیاری کرو

”تم اپنے جنازے کی تیاری کرو“ ، کل شام سے یہ جملہ بھلائے نہیں بھول رہا، ذہن بار بار گردان کیے جا رہا ہے۔ ایک فارغ سروس افسر  نے ایک صحافی کو جن کا فرض ہی سوال کرنا اور جواب لانا ہے، یہ دھمکی اس وقت دی جب سوال ہوا کہ ملک کو اس معاشی بحران سے نکالنے کے لئے کیا کروڑ پتی اور بیشتر ارب پتی سابقہ فوجی اعلی افسران وہ زمینیں واپس کر سکتے ہیں جو انہیں ادارے

Read more

قومی سطح کے مسائل پر مختصر تجاویز (2)

انسان کی پہلی ضرورت صحت ہے جو اس کی تمام تر توانائیوں کی ضامن اور ملکی ترقی کی بنیادی شرط ہے۔ اس بارے کسی بھی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے اور سب کو مفت اور برابر سہولیات ملنی چاہیے زراعت اور خوراک کے شعبہ جات میں ایمنسٹی سکیم متعارف کروائیں تاکہ سرمایہ کاری کا رخ پاکستان کی خود کفالت کی طرف بڑھے اور پاکستان کی شہری اور دیہی آبادی میں بھی توازن کو قائم کیا جا سکے۔ نظام

Read more

خاموشی کی زُبان

بہر حال اب غیر جانبداری کے دن ہیں اور خاموشی باقاعدہ اسلوب بن چُکی ہے۔ اشاروں کی زُبان رائج ہے اور نگاہوں ہی نگاہوں میں معاملہ طے ہو جاتا ہے۔۔۔ اصل بات تو یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب خاموشی کی زُبان عمران خان سے کہیں زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم کی ہمالیائی غلطی

ہماری تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ عوام ادھر ادھر کے تماشوں میں الجھے تھے اور اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی سے کسی قانون، پالیسی یا محض انتظامی حکم کی مدد سے قوم کی تقدیر لکھ دی گئی۔ ایسی خبر ذرائع ابلاغ تک پہنچتی ہے تو صحافی اسے بڑی احتیاط سے غیر نمایاں انداز میں بیان کر کے اپنے فرض سے فارغ ہو جاتا ہے۔ برسوں بعد ببول کی ان شاخوں پر کانٹے نمودار ہوتے ہیں تو قوم کا دامن

Read more

دعا زہرا کی والدین سے ملاقات، میڈیکل رپورٹ پر فیصلہ محفوظ

کراچی سے لاپتہ ہو کر بہاولنگر سے بازیاب ہونے والی لڑکی دعا زہرا سندھ ہائیکورٹ کے سامنے پیش ہوئیں۔ عدالت کی اجازت سے انھوں نے اپنے والدین سے دس منٹ تک چیمبر میں ملاقات بھی کی۔

Read more

فوج سابق فوجی افسروں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرائے

ملک میں سابق فوجی افسروں کی ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم کی اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس کی بہت دھوم ہے۔ اس پریس کانفرنس میں وطن عزیز کی ’حفاظت‘ کے ذمہ دار رہنے والے ان سپوتوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک میں جلد انتخابات کروانے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان جاں بازوں نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس پریس کانفرنس

Read more

میری ”مفت قیمتی پلاٹ“ کی مچلتی خواہش

اتوار کے دن روایتی اور سوشل میڈیا پر جس آڈیو لیک کا چرچا ر ہا میں اصولی بنیادوں پر اسے زیر بحث نہیں لاؤں گا۔ چوروں کی طرح دو افراد کے مابین ہوئی گفتگو کو جاسوسی کے جدید ذرائع کے ذریعے اچک کر ان کی یا کسی اور کی تحقیر کے لئے منظر عام پر لانا میں ہر اعتبار سے غیر اخلاقی بلکہ مجرمانہ تصور کرتا ہوں۔ برطانیہ میں لاکھوں کی تعداد میں شائع ہونے والا ایک اخبار تھا۔ اس

Read more

شکست خوردہ سیاسی جرنیل کو ریاستی اداروں کے سہاروں کی تلاش

عمران خان نے گرفتاری کے خوف سے لانگ مارچ سے ایک ہفتہ قبل ہی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پناہ لے لی تھی لیکن ریڈ زون پر قبضہ کرنے میں ناکامی کیا ہوئی انہوں نے خیبر پختونخوا میں مستقل ڈیرے ڈال لئے تھے۔ اب فی الحال گرفتار نہ کرنے کی ضمانت پر بنی گالہ میں واپس آ گئے ہیں جو وفاقی حکومت گرانے کے لئے پی ٹی آئی کا ہیڈ کوارٹر بن گیا ہے۔ جہاں کپتان ہر روز پسندیدہ

Read more

ایک یوتھن کی سچی کہانی

یکم رمضان سے جس طرح آئین شکنی اور آئین کی پاس داری کے لئے ایک آپریشن کلین اپ شروع ہوا جسے کم از کم ہم تو فطری ابال ہے کہیں گے کیونکہ جب سب کچھ غیر متوقع ہونا شروع ہو جائے تو سمجھ لیں نظام کسی اور کے ہاتھ میں چلا گیا ہے اور اب عمل اور در عمل کا منطق سمجھنا ہی حق و باطل کی جنگ ہے بہت حکومتیں آئیں گئیں مگر اس بار جو حماقتیں اور بونگیاں

Read more

اسٹبلشمنٹ کی خدمت گزاری میں سیاسی مکالمہ کیسے ہو گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے ’گرینڈ ڈائیلاگ‘ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ تصور اسی سوچ کا تسلسل ہے جو وہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر معاشی چارٹر کے نام سے پیش کرچکے تھے۔ اس تصور کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ باہمی سیاسی لڑائیاں تو ہوتی رہیں گی لیکن ملک کو اس وقت جس شدید اور سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے

Read more

پاکستان کو معاشی یا سیاسی نہیں بلکہ قیادت کے بحران کا سامنا ہے

جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے ملک کو ہر وقت کسی نہ کسی بحران میں پھنسا پایا ہے۔ کبھی اقتصادی اور معاشی بحران کبھی سیاسی و انتظامی بحران، کبھی آٹے کا بحران تو کبھی بجلی کا، کبھی تیل کا بحران تو کبھی گیس کا، خاص کر جب سیلاب اور زلزلہ آتا ہے جب دہشت گردی زوروں پر ہوتی ہے پھر تو جگہ جگہ بحران جیسے کھیتوں سے اگ آتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اس وقت

Read more

مفاہمت یا احتساب؟

پاکستان میں جب جنرل مشرف نے آئین توڑ کر اقتدار سنبھالا تو اپنا سب سے بڑا بیانیہ ”احتساب“ اپنایا اور اس بیانیہ کے تحت ایک ادارہ جسے بعد میں نیب کا نام دیا گیا اور احتساب کی سنجیدہ کوششیں کی گئیں مگر مصلحت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جنرل مشرف اپنے اس بیانیے سے پیچھے ہٹ گئے کیوں کہ جنرل مشرف کی جڑیں عوام میں نہیں تھیں اور 9 / 11 کے بعد دنیا اور بالخصوص پاکستان کے حالات

Read more

قصور وار کون؟

بات شروع کرتے ہیں 2013 سے جب نون لیگ کو اقتدار ملا اس وقت ملک کے کیا حالات تھے؟ ملک میں دہشتگردی نے ہر طرف دہشت مچا رکھی تھی، لوڈشیڈنگ عروج پر تھی، مہنگائی کا طوفان تھا، ہر طرف بحران تھا، معیشت کا برا حال تھا۔ ن لیگ نے اقتدار میں آتے ہی دوست ممالک سے روابط تیز کیے میاں نواز شریف نے چین کے ساتھ سی پیک شروع کیا، اور ملک میں مختلف ممالک سے سرمایہ کاری شروع ہوئی۔

Read more

آزاد ملک میں بات کہنے کی ضمانت لازم ہے

پاکستان میں انسانی حقوق اور شہری آزادیوں کا سوال بڑا پیچیدہ ہے۔ اس باب میں صرف انسانی حقوق کے علم برداروں اور صحافیوں کو ہی شکایات نہیں، بلکہ بسا اوقات خود وہ لوگ بھی شکوہ کرتے نظر آتے، جو مقبول سیاست دان ہیں، اور ان کا شمار حکمران اشرافیہ میں ہوتا ہے۔ یہ وہ لوگ جب وہ بر سر اقتدار ہوتے ہیں، تو ان کو پاکستان دنیا کا آزاد ترین ملک نظر آتا ہے، جس میں ہر شخص کو اظہار

Read more

بی جے پی رہنما نوپور شرما کا پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان، کویت اور قطر کا انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما نوپور شرما کے پیغمبر اسلام سے متعلق متنازعہ بیان کا معاملہ بین الاقوامی سطح پر بھی اٹھ رہا ہے اور اتوار کو اس معاملے پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے، قطر کی وزارت خارجہ نے دوحہ میں انڈیا کے سفیر دیپک متل کو طلب کر کے انڈیا سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Read more

موروثیت کے خاتمے کے لیے چند تجاویز

ہر ذی شعور شخص اس بات سے بخوبی واقف ہے کہ موروثیت بہت بری چیز ہے۔ اب یہ تو کوئی طریقہ نہیں کہ سیاست دان کا بیٹا سیاست دان بنے اور یوں سیاسی جماعت کی قیادت سنبھال لے جیسے پیروں کا بیٹا اپنی آبائی گدی سنبھالتا ہے۔ اور ستم بالائے ستم یہ کہ اس پارٹی کے تجربہ کار سیاست دان بھی اس کی قیادت قبول کر لیتے ہیں۔ جو ایسا نہ کریں اور اپنی الگ جماعت بنائیں انہیں عوام قبول

Read more

’دو جادوگر‘ اور دیگر عوامل جو پاکستان میں لانگ مارچز اور دھرنوں کی کامیابی یقینی بناتے ہیں

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر حالیہ دنوں میں بڑے بڑے جلسوں، لانگ مارچوں اور دھرنوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ عام آدمی کے ذہن میں گاہے بگاہے یہ سوال اٹھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں آخر اتنے بڑے بڑے ہجوم جمع کیسے کر لیتی ہیں؟

Read more

جبری گمشدگی اور عدالت عالیہ کا فیصلہ

ریاست کی طرف سے شہریوں کی جبری گم شدگی ایک عالمی مسئلہ ہے۔ اگرچہ بین الاقوامی قانون کے تحت کسی شہری کو گم شدہ کر دینا ایک جرم ہے مگر اس کے باوجود پچھلی ایک دہائی میں سو سے زیادہ ممالک میں ہزاروں شہریوں کی جبری گمشدگی کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔ جن ممالک پر جبری گم شدگی کا الزام لگایا جاتا ہے ان میں ایران، عراق، پاکستان، سری لنکا، ایتھوپیا، چلی، امریکہ، شام، انڈیا، روس، اور بنگلہ دیش نمایاں

Read more

تنہا آصف علی زرداری اور پنجاب کی اشرافیہ!

آصف علی زرداری کو بی بی صاحبہ سے شادی سے پہلے کبھی میڈیا والوں نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں کا حصہ نہ بنایا نہ ہی کبھی ان کے خلاف کوئی ایسے پروگرام ہوئے جن پر حکومتی خزانوں سے اربوں لگا کر یہ ثابت کیا جاتا رہا کہ آصف علی زرداری پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہیں۔ بی بی صاحبہ سے شادی کے بعد مسلسل ان کو مختلف سیاسی کیسوں میں مجرم ٹھہرانے کی

Read more

قومی سطح کے چند مسائل پر مختصر تجاویز

اصلاحات کے لئے تھنک ٹینک بنایا جائے قومی سطح کا ایک تھنک ٹینک بنایا جانا چاہیے جس کے ممبران کو اچھی سوچ، علم، تجربہ، عمل، اخلاق اور شہرت کے حامل غیرجانبدار سیاستدانوں، ریٹائرڈ ججوں، فوجیوں، معاشی ماہرین، مذہبی سکالرز، سوشل ایکٹوسٹس اور بیورو کریٹس میں سے لیا جائے جن کو بذات خود سیاست کے ساتھ رومانس کا شوق نہ ہو اور قومی سطح کا اعتماد رکھتے ہوں پھر انہیں ایک خاص ماحول اور تحفظ مہیا کیا جائے۔ ان تک رسائی

Read more

راستہ یہی رہا تو زوال کا سفر جاری رہے گا!

سولہویں صدی کے اختتام تک چین، ہندوستان اور سلطنت عثمانیہ یورپ سے کہیں بڑھ کر دولتمند تھے۔ تاہم برطانیہ اور اس کی دیکھا دیکھی اکثر مغربی یورپی ممالک میں کسی نہ کسی شکل میں Representative ادارے قائم ہو چکے تھے۔ یورپ کے اندر رونما ہونے والی معاشرتی اور معاشی تبدیلیاں سترویں صدی عیسوی میں Glorious Revolution کی صورت اپنے عروج کو پہنچیں۔ بادشاہ اور زمینوں پر قابض اس کے پروردہ جاگیر داروں کے خلاف کسی اور نے نہیں درمیانے طبقے

Read more

بھارت اور اسرائیل: مستقبل کے قاتل

ماہ جون میں بچوں کا دن منایا جاتا ہے، جس کا آغاز یکم جوں 1949 میں ہوا، بچوں کا دن منانے کا سلسلہ انٹرنیشنل فیڈریشن آف ڈیموکریٹک ویمن نے جنگ میں ہلاک ہونے والے معصوموں کا سوگ منانے اور زندہ بچوں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کے لیے کیا تھا۔ بدقسمتی سے بچوں کے استحصال میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے، خاص طور پر شورش زدہ علاقوں میں بچے بری طرح متاثر ہو گئے ہیں ہالینڈ

Read more

آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!

اس دنیا میں کہیں بھی فری لنچ نہیں۔ نیوٹرل نہ رہنے کی بھی قیمت ہے اور رہنے کی بھی ۔باز کل سے خود کو کبوتر کہنا شروع کر دے تو باقی پرندے اس کا ادب کرنا چھوڑ دیں گے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

جانے پہچانے نامعلوم

فوری طور پر تازہ عام انتخابات کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف پوری شدومد سےمسلسل دباؤ ڈالے ہوئے ہے۔ یہ بات بالکل قابل فہم ہے۔ وہ اقتدار سے باہر ہے، اور اسٹبلشمنٹ کی ”غیر جانب داری“ کی وجہ سے عوامی مقبولیت کھودینے سے پہلے ایک باری اور لینا چاہتی ہے۔ درحقیقت گزشتہ مارچ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے پہلے پی ڈی ایم پر مشتمل حزب اختلا ف بھی وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ کررہی تھی۔ اسے خدشہ

Read more

پاکستان میں سیاسی ثقافتی زوال

ہمارے ہاں اقتدار کی شراکت دار طاقتوں کی سیاسی قوت حاصل کرنے اور اسے برقرار رکھنے کی رسہ کشی میں مجموعی سیاسی ثقافت کا بہت نقصان ہوا ہے۔ پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کی بدترین سیاسی تقسیم کا شکار ہے جو سماجی منافرت کو بھی پروان چڑھا رہی ہے۔ سیاسی مخالفتیں ذاتی دشمنیوں میں بدل چکی ہیں اور اس کی وجہ سے مخالفین ایک دوسرے کی جان لینے سے بھی دریغ نہیں کر رہے۔ پی ٹی آئی نے ایک سیاسی

Read more

کیا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟

کیا پاکستان کا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟ یہ وہ بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو عمومی طور پر قومی سیاسی و سماجی مجالس سمیت اہل دانش کی علمی و فکری نشستوں میں مباحث کا حصہ ہوتا ہے۔ لوگ اپنی اپنی عملی صلاحیتوں کی بنیاد پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں یا آگے بڑھنے کے حوالے سے تجاویز کو بھی سامنے رکھتے ہیں۔ کچھ تجاویز میں دلائل ہوتے ہیں اور کچھ میں خواہشات کا غلبہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک بات

Read more

اتنا سنّاٹا کیوں ہے بھائی

رسی جل گئی، مگر بل نہیں گیا۔ راج گیا۔ تخت و تاج گیا۔ اقتدار گیا۔ مگر خود پسندی اور نرگسیت کا یہ عالم ہے کہ اپنے آپ کو ناقابل متبادل (ان ڈسپینسیبل) سمجھے جانے کے تصور میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ مسئلہ یہ نہیں ہے کہ رسی کا بل نہیں جا رہا، مسئلہ یہ ہے کہ اس کی اس قدر ہرزہ سرائی پر ان حلقوں کو سانپ کیوں سونگھا ہوا ہے، جن کو ان کو بہر

Read more

پاکستان کا اصل حکمران کون ہے؟

ملک کا وزیر اعظم اور سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیر اعلیٰ سابقہ حکومت کے دور میں قائم ہونے والے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں ہر ہفتہ دس روز بعد لاہور کی ایک مقامی عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ آج دونوں باپ بیٹے کو مزید ایک ہفتہ کی ضمانت ملنے سے قبل ایف آئی اے کے وکیل نے جج سے ان دونوں کو گرفتار کرنے کی اجازت طلب کی تاکہ اس ’اہم مقدمہ‘ کی تحقیقات مکمل ہو سکیں۔

Read more

عمران خان انتقام کی آگ میں جل رہا ہے

سابق وفاقی داخلہ شیخ رشید احمد ایک سانس میں اسٹیبلشمنٹ سے وابستگی کے دعوے کرتے ہیں تو دوسری سانس میں عمران خان کے ووٹ بنک کی امید لگا کر ان کی شان میں قصیدے پڑھتے ہیں۔ وہ انتہائی چالاکی سے اسٹیبلشمنٹ سے بھی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں اور عمران خان کی ووٹ کی قوت سے ایک بار پھر پارلیمنٹ تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تازہ ترین انکشاف کیا ہے کہ عمران آخری وقت یہی سمجھ رہے تھے۔ ان

Read more

’نمبردار کا نیلا‘ پھر کھل گیا

ہندوستان کا بٹوارہ جدید عالمی تاریخ کے بڑے واقعات میں شمار ہوتا ہے۔ تقسیم کے بعد جو علاقے بھارت کے حصے میں آئے، 1941 ء کی مردم شماری میں وہاں مسلمانوں کی تعداد چار کروڑ 24 لاکھ تھی جو کہ 1951 ء میں تین کروڑ چون لاکھ رہ گئی۔ گویا ستر لاکھ مسلمان اپنی جنم بھومی سے رخصت ہوئے یا فسادات کی نذر ہو گئے۔ اس سے بڑا نقصان یہ تھا کہ پیچھے رہ جانے والی مسلم آبادی اپنی سیاسی

Read more

پاکستان کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے چند تجاویز

کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے کہ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم دی جائے گی۔ لیکن اٹھارہویں ترمیم کے بعد 47 دیگر امور

Read more

شہباز شریف کی وزارت عظمی یا ذلت کا طوق؟

ملک میں ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم کی قیمتوں میں 60 روپے لیٹر اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اس کے علاوہ ہے۔ اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف تقریروں میں اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کا پیٹ بھرنے کا پرجوش اعلان کرتے رہے ہیں یا پھر اب ان کے ترجمان میڈیا کو دل گرفتگی سے یہ بتاتے دکھائی دیتے ہیں کہ وزیر اعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر

Read more

ہماری معیشت کیسے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی پچھلی حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط پوری کرنے کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم کی مصنوعات میں بڑے اضافے کے ساتھ مہنگائی کا طوفان تقریباً دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ شرائط بادل ناخواستہ پوری کرنا اس لیے ضروری ہو گیا تھا تاکہ معیشت کو وینٹیلیٹر سے اٹھایا جا سکے۔ تجاری خسارہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، بیرونی زرمبادلہ میں بہت کمی آ گئی ہے اور

Read more

ٹی ٹی پی کی جانب سے فائر بندی میں توسیع: طالبان اور پاکستانی حکومت کے مطالبات کیا ہیں؟

پاکستان نے کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان کی جانب سے افغانستان میں ہونے والے مذاکرات کے دوران سیز فائر میں غیر معینہ مدت تک کے لیے توسیع کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ تاہم یہ مذاکرات کب سے جاری ہیں اور دونوں فریقوں کے مطالبات ہیں کیا؟

Read more