عمران خان کے خلاف زیرِ تفتیش ‘القادر ٹرسٹ’ کیس کیا ہے؟

اسلام آباد — پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے (نیب) نے ایک اعلامیے میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو زیر تفتیش ‘القادر ٹرسٹ’ کیس میں گرفتار کیاگیا ہے۔ نیب نے منگل کو رینجرز کی معاونت سے عمران خان کو اس وقت تحویل میں لیا جب وہ اپنے خلاف مقدمات میں پیشی کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود تھے۔ نیب نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں کرپشن کے جرم

Read more

پی ٹی آئی کارکنوں کی جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ

عمران خان کی گرفتاری قانونی ہے یا غیر قانونی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا عمران خان کی گرفتاری قانونی یا غیر قانونی ہونے کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ ** پی ٹی آئی کارکنوں کی جی ایچ کیو اور کور کمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ شہزاد ملک، بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے

Read more

عمران خان کی گرفتاری: جب فواد چوہدری نے اپنے بھائی کا ہاتھ پکڑ کر کہا ’عمران پکڑا گیا، چلو آ جاؤ۔۔۔‘

عمران خان کی گرفتاری کا سن کر کمرہ عدالت میں موجود فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کمرہ عدالت کی کھڑکی کا شیشہ کھول کر باہر موجود وکلا سے کہا کہ وہ اس واقعہ پر احتجاج کریں تو اسی دوران ان کے بھائی فواد چوہدری ان کا ہاتھ پکڑ کر لے گئے اور کہا کہ ’عمران پھڑیا گیا ایہے چل آ جا‘ اور یہ کہہ کر وہ اپنی کرسی پر بیٹھ گئے۔

Read more

القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کی گرفتاری کے بعد اب کیا ہو گا؟

سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کو قومی احتساب بیورو (نیب) کے القادر ٹرسٹ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد یہ جانتے ہیں کہ القادر ٹرسٹ کیس ہے کیا اور عمران خان کو گرفتاری کے بعد اب کیا ہوگا؟

Read more

روس کی تیل کے عوض روپے میں ادائیگی قبول کرنے میں ہچکچاہٹ انڈین معیشت کو کتنا دھچکا پہنچا سکتی ہے؟

روس کے لیے روپے کو دوسری کرنسی میں تبدیل کرنے کی لاگت روز بروز بڑھ رہی ہے، اس لیے وہ روپے میں ادائیگی قبول کرنے سے انکار کر رہا ہے۔

Read more

آخری مرحلے کی لڑائی

بے نشان منزل کے مسافروں کی مسافت کہاں کم ہوتی ہے اور بے مکاں مکین کب سائبان رکھتے ہیں، مقام مقیم کے لیے اور زمان زمین کے لیے اجنبی ہونے لگیں تو سکونت کہاں؟ خوف کی چادر میں اندیشے پنپ رہے ہیں اور بے یقینی کا راج ہے۔ کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہاتھ کوئی ایسی چھڑی آ جائے کہ گھمانے سے ایک دم ’نواں نکور‘ پاکستان نکل آئے، ایک دم بے یقینی کے بادل چھٹ جائیں اور صبح

Read more

”آئین کا تحفظ“ صرف پنجاب کیلئے ؟

صحافیوں کو اتوار کے دن ”خبر“ کبھی کبھار ہی ملتی ہے۔ اسی باعث متحرک رپورٹر اس روز چھٹی کو بضد رہتے ہیں۔ گزشتہ اتوار تاہم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رونق لگا دی۔ ان کے خطاب کی بابت میں اگرچہ قطعاََ لاعلم تھا۔ ٹیلی فون مگر کھڑکنا شروع ہو گیا۔ واٹس ایپ اور ٹویٹر کے ذریعے سوالات بھی آئے۔ شناسا مہربان اب تک یہ سمجھ ہی نہیں پائے ہیں کہ

Read more

آخری مرحلے کی لڑائی! عاصمہ شیرازی کا کالم

مذاکرات میں تیس جولائی یعنی بجٹ کے بعد اسمبلیاں ایک ہی دن تحلیل کرنے پر اتفاق کا سبب بن رہا تھا کہ عمران خان نے اچانک چودہ مئی سے قبل قومی اسمبلی کی تحلیل کی شرط رکھ کر اپنی مذاکراتی ٹیم کو بے اختیار کر دیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

’پراجیکٹ‘، طوائف الملوکی اور منصوبہ ساز (مکمل کالم)

بیانیوں، خوش گمانیوں اور خواب خرامیوں کے باوجود، در و دیوار پہ لکھی حقیقت یہ ہے کہ ہم بھنور میں گھمن گھیریاں کھا رہے ہیں اور ساحل دکھائی نہیں دے رہا۔ عربی زبان سے نسبی تعلق رکھنے والا ایک دو لفظی مرکب اردو میں مستعمل ہے ”طوائف الملوکی“۔ انگریزی میں اس کا متبادل ہے ”انارکی“ (Anarchy)۔ مختلف اردو لغت میں ”طوائف الملوکی“ کے معنی ہیں افراتفری، آپا دھاپی، ہڑبونگ، سکھا شاہی، انتشار، اندھیر نگری، دھینگا دھینگی اور بدانتظامی وغیرہ۔ ان

Read more

اسلام آباد میں سہ فریقی مذاکرات

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سہ فریقی اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاکستان چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کے مابین افغان امور خصوصی توجہ کا مرکز رہے۔ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد سے افغان اور امریکی حکومت کی جانب سے پاکستان کو کئی اہم معاملات سے باہر رکھ کر امریکہ نے اپنی غلطیوں کو دہرایا لیکن اس بار حالات ماضی کی نسبت مختلف ہیں۔ قبل اس کے کہ اس سہ فریقی مذاکرات کے حوالے سے جائزہ لیا

Read more

ایس سی او کے اجلاس میں وزیر خارجہ کی شرکت

خارجہ امور کی بابت لکھنے سے میں گریز کرتا ہوں۔سیاسی میدان میں لگے تماشے دیہاڑی لگانے کے لئے وافر مواد فراہم کردیتے ہیں۔ پھکڑ پن کی گنجائش نکل آتی ہے اور سوشل میڈیا سے لائیکس اور شیئرز کے حصول کی ہوس کو بھی تسکین مل جاتی ہے۔گزشتہ ہفتے کا آخری کالم لکھتے ہوئے مگر ”دانشوری“ جھاڑنا پڑی۔ پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ”بھارت“ جارہے تھے۔ بھارت کے گرد کومے میں نے اس لئے لگائے ہیں کہ اصولی طورپر

Read more

کیا سیاسی جماعتوں کی انا پاکستان کو تقسیم کر رہی ہے؟

پاکستان میں صورتحال کبھی اتنی سنگین نہیں تھی جتنی اب ہے۔ ملکی معیشت کے دیوالیہ ہونے کے خدشات ہیں، معاشرہ سیاسی طور پر شدید تقسیم کا شکار ہے، دہشتگردی بڑھ رہی ہے جبکہ مہنگائی کے طوفان نے لاکھوں شہریوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل تر بنا دیا ہے اور ایسے میں سیاسی عدم استحکام صورتحال اور نظام کو مزید خراب کر رہا ہے۔

Read more

اسلامک ٹچ والے ضعیف الاعتقاد بزرگ رہنما کی کارستانیاں

وہ ضعیف الاعتقاد شروع سے ہی ہے اور اسے جاننے والے جانتے ہیں کہ اس کی ذہنی پسماندگی آکسفورڈ یونیورسٹی اور برطانوی ماحول بھی ختم نہیں کر سکے اور اس کے اندر اپنی قومیت کے حوالے سے تعصب بھی بہت ہے اور شہرت، گلیمر اور قومی ٹیم کی کپتانی اور ایک بڑے اہم اسلامی ملک کی وزارت عظمی بھی اس کے اندر سے یہ چیزیں نکال نہ سکے ہیں، اس کی ابھی تک کی آخری شادی سے پہلے ہی ایک

Read more

عمران خان بڑا خطرہ ہے یا آئی ایم ایف؟

موجودہ حکومت لاکھ روئے پیٹے کہ پچھلوں کی سزا ہمیں کیوں دے رہے ہو مگر آئی ایم ایف اس لیے بہرا بنا بیٹھا ہے کیونکہ وہ کسی حکومت کو نہیں بلکہ ریاستِ پاکستان کو جانتا ہے اور آئی ایم ایف حلوائی کی دوکان نہیں کہ ہر بار اس پے جا کے دادا جی کی فاتحہ دلوائی جائے۔

Read more

نئی عالمی تبدیلیاں اور ہمارے اطوار

اس وقت دنیا میں طاقت کے مراکز بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ ان نئی تبدیلیوں میں دنیا کے معاشی اور سیاسی معاملات بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ اس حوالے سے معاشی طور پر مستحکم ممالک کے مابین بریکس کا قیام عالمی سطح پر مستقبل میں بہت سی تبدیلیوں کی پیش خیمہ ثابت ہوگی۔ بریکس ممالک روس، چین، انڈیا، برازیل اور جنوبی افریقہ کے مابین باہمی معاشی اور مضبوط اقتصادی روابط کے حوالے سے طویل المیعاد پالیسیوں کی تشکیل مستقبل

Read more

عدالتی آمریت کی آخری ہچکیاں

زیادہ وقت نہیں لگا۔ صرف پانچ چھ سال میں ہی نواز شریف کو نہ صرف راہ سے ہٹانے والے بلکہ ان کی ساکھ ختم کرنے والے وقت کے کٹہرے میں خود آن کھڑے ہوئے اور اپنے منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ نواز شریف کرپٹ نہیں تھا۔ اسے کرپٹ ثابت کرنے والوں کے چہرے خدا نے ایسے بے نقاب کیے کہ الامان سیاستدانوں کے نام پر سیاہ دھبہ عمران خان, اس کے مربی جنرل, اس کے عدالتی ساتھی, سب ایک ساتھ

Read more

سیاسی فیصلوں کی قیمت: خود کردہ را علاج نیست

ہر روز بار رومز میں ہی نہیں اب تو گلی محلے میں عوامی سطح پر سپریم کورٹ پر پھبتیاں کسی جا رہی ہیں۔ عدالتی نظام کی یہ تنزلی چند دنوں، ہفتوں، مہینوں میں نہیں آئی، اس میں برسوں لگے وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا۔ اس کی بنیاد عدلیہ کا نظریہ ضرورت بنا۔ ماوراء دستور اقدام کو قانونی شیلٹر یہیں سے ملا۔ جس کے لیے آئین کو ری رائٹ کرنے میں کسی ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں

Read more

کیا عمران خان کی امیدیں مانند پڑ گئیں؟

ہماری مملکت اس وقت جاری سیاسی بحران کی پیچیدگیوں پہ قابو پانے کی خاطر پارلیمنٹ کے ذریعے قانونی اصلاحات لانے کی کوشش میں عدالتی فعالیت سے الجھ رہی ہے، موجودہ آئینی بحران اگرچہ نواز لیگ کے لئے تو نیا نہیں لیکن اسی نامطلوب کشمکش کی بدولت عدلیہ کے مقدر پر پہلی دفعہ مشکلات کے سیاہ بادل لہراتے دکھائی دیتے ہیں۔ ہماری قومی تاریخ میں حالات کے جبر نے عدلیہ کو ہمیشہ سویلین حکومتوں کی گرانے کی قوت سے بہرہ ور

Read more

سیاسی و آئینی بحران سے نکلنے کا واحد راستہ

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات سپریم کورٹ کے کہنے پر ہوئے تھے۔ مذاکرات میں ایک ہی دن الیکشن کروانے پر تو اتفاق ہو گیا تھا مگر الیکشن کروانے کی تاریخ پر اتفاق رائے قائم نہیں کیا جا سکا تھا۔ چونکہ پی ٹی آئی نے اپنی تجاویز کی 8 نکاتی سمری بھی سپریم کورٹ میں جمع کروا دی تھی جس کے پس منظر میں سپریم کورٹ نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کروانے کا کیس سماعت کے

Read more

’میں حقائق بیان کر رہا ہوں، آپ ہائپر ہو رہے ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کا دورۂ انڈیا جو ’ہینڈ شیک‘ کے گرد گھومتا رہا

ایس سی او اجلاس کے بعد بالاخر یہ بحث تو ختم ہوئی کہ پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے ہاتھ ملائے یا صرف ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کو ’نمستے‘ کہا۔ مگردونوں ممالک کی عوام ان کے اس دورے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

گارنٹی، وعدے اور بجٹ

مہنگائی عام آدمی کا مسئلہ ہے یا مسلم لیگ (ن) کا مسئلہ ہے جبکہ پیپلز پارٹی، جمعیت علماء اسلام ف، عوامی نیشنل پارٹی، ایم کیو ایم، ق لیگ و دیگر جماعتوں کا مسئلہ نہیں ہے۔ تحریک انصاف کا تو سرے سے مہنگائی مسئلہ ہی نہیں ہے کیونکہ ان کے دور حکومت میں تو مہنگائی نام کی کوئی چیز تھی ہی نہیں۔ پاکستانیوں کو پچاس لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں مل گئی تھی اور دو سو ارب ڈالر الگ سے

Read more

سرینگر میں جی 20 کانفرنس کا اجلاس – زمینی حقائق اور امکانات

عالمی اور علاقائی سیاست کے تیزی سے بدلتے رجحانات پر نگاہ ڈالتے ہی ‏پاکستان اور بھارت کی ترجیحات اور معاملات کی یکسر مختلف سمتوں کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ پاکستان داخلی محاذوں کی دلدل میں گھرا جبکہ پڑوسی ملک بھارت جی 20 ممالک کی میزبانی کی تیاریوں میں مصروف عمل ہے اور وہ بھی ایسی سر زمین پر جو 7 دہائیوں سے زائد عرصے سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود متنازع ریاست جموں کشمیر کہلاتی ہے۔ اس تقریب

Read more

بھارت کے بارے میں خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ضروری ہے

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔ تاہم ملک میں اس دورہ کی مخالفت میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں اس دورہ کی مذمت کی ہے اور اس عذر کو مسترد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو شنگھائی تعاون تنظیم جیسے اہم فورم میں شرکت کے لئے اس موقع پر گوا میں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس دورہ کو ’مودی کی محبت میں کشمیریوں پر اور اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز‘ کرنے کے مماثل قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے البتہ متوازن اور ہوش مندانہ طرز عمل اختیار کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف علاقائی تعاون کے نقطہ نظر سے ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کو اہم قرار دیا بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات کریں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جائے۔

Read more

بلاول بھٹو کا انڈین وزیر خارجہ کے ’نمستے‘ کا جواب: سفارتی تعلقات میں باڈی لینگوئج کی اہمیت کیا ہے؟

دنیا کی بڑی طاقتیں ہوں یا ایسے ممالک جن کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار رہتی ہے، ملاقاتوں میں باڈی لینگویج یا نان وربل کمیونکیشن سے معنی اخذ کرنا ایک عام بات ہے۔

Read more

بھارت میں شنگھائی تنظیم اور جی۔ 20 کے اجلاس

اس کالم کے مستقل قارئین میں سے کئی افراد نے واٹس ایپ اور ٹویٹر پر ڈی ایم کے ذریعے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ میں بھارت کے شہر گوا کیوں نہیں گیا۔ بارہا اس کالم میں بڑے مان سے یاد دلاتا رہتا ہوں کہ 1984ء سے بھارت کے مسلسل دورے کئے ہیں۔رواں صدی کے آغاز میں تقریباََ دو برس تک اسلام آباد میں دو ماہ گزارنے کے بعد تین مہینوں کے لئے دلی چلا جاتا۔ بھارت کے زمینی حقائق

Read more

عدلیہ اور پارلیمان کی محاذ آرائی کا آغاز کیسے ہوا اور اس کا انجام کیا ہو گا؟

صرف ایک سال قبل اسی سپریم کورٹ کے حکم نے موجودہ قومی اسمبلی کو تحلیل ہونے سے بچایا جس کے نتیجے میں تحریک انصاف حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی اور پی ڈی ایم اتحادی برسراقتدار آئے تو پھر اتنے قلیل عرصے میں حالات اس نہج تک کیسے پہنچے کہ اب قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کو طلب کرنے کے مطالبے تک کیے جا رہے ہیں۔

Read more

شاعر، فکشن نگار، مترجم اور صحافی سید کاشف رضا سے ایک مکالمہ

وہ شہر کراچی کا ایک کردار ہے۔ میں اسے سڑکوں پر چلتے پھرتے دیکھتا ہوں۔ کبھی وہ کسی سرد نیوز روم میں سر جھکائے خبریں بنا رہا ہوتا ہے۔ کبھی کسی مشاعرے میں شعر کہہ رہا ہوتا ہے۔ میں نے اسے جنبش قلم سے ناول تخلیق کرتے ہوئے دیکھا، اور کی بورڈ کی ”ٹک ٹک“ میں کتابوں کے تراجم کرتے ہوئے۔ مگر سب سے پر وقت وہ منظر ہے، جس میں وہ مطالعہ کر رہا ہے، برادرز کراموزوف کا مطالعہ۔

Read more

تقسیم کا تاثر عدالت کے احترام کے لیے نقصان دہ ہے

وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ تو پہلے ہی سپریم کورٹ کے چودہ مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کے فیصلے کو غیر قانونی کہہ کر مسترد کر چکے ہیں۔ جس کے بعد اب الیکشن کمیشن نے بھی پنجاب میں چودہ مئی کو انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے نظر ثانی کی اپیل میں کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس الیکشنز کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں، عدالت

Read more

اقتداری جال اور ماہر شکاری

سیاست کی الجھتی گتھیاں ایسی ہیں کہ سلجھائے بھی نہ سلجھیں کیونکہ اس کے پیچھے خاص مقاصد ہوتے ہیں، جب تک ان کے حصول کا کوئی سبب نہ بنے، گتھیوں کو مزید الجھائے رکھنے میں ہی عافیت جانی جاتی ہے۔ تاکہ جن مفادات کے لیے کام ہو رہا ہے ان کو انجام دیا جا سکے۔ مفادات کے حصول کے لیے جب کوئی صورت نہ بن پڑے تو شکاری بڑی خوبصورتی سے ایسا جال بچھاتا ہے کہ اس کا شکار خود

Read more

سوشل میڈیا سے عمران خان کی اجارہ داری کا خاتمہ

پاکستانی سیاست میں جس سیاسی جماعت نے سوشل میڈیا کی طاقت کا ادراک سب سے پہلے کیا وہ پاکستان تحریک انصاف تھی۔ بلکہ یہاں یہ کہنا زیادہ قرین قیاس ہو گا کہ ملک کی دیگر تمام سیاسی جماعتیں سوشل میڈیا کی جانب متوجہ ہی اس وقت ہوئی تھیں، جب پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا نیٹ ورک پر اپنا قبضہ مکمل طور پر مستحکم کر چکی تھی اور دنیائے انٹرنیٹ کی ڈیجیٹل اسپیس پر سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جادو

Read more

بلاول بھٹو، جنھیں ان کی والدہ بے نظیر نے بتایا کہ ’ہر انڈین میں تھوڑا سا پاکستان ہے‘

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ناقدین انھیں ناتجربہ کار سمجھتے ہیں مگر تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں ایس سی او اجلاس کے دوران ’تمام نظریں بلاول پر ہی ہوں گی‘ اور یہ دورۂ مستقبل قریب میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی سمت طے کرے گا۔

Read more

اگلا وزیراعظم کون ہو گا، عمران خان یا بلاول بھٹو؟

مذاکرات کا تیسرا دور کسی بڑے بریک تھرو کے بغیر ختم ہو گیا۔ اگرچہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے پر اتفاق ہو گیا تھا مگر یہ طے نہیں کیا جا سکا تھا کہ یہ انتخابات کون سی تاریخ کو ہوں گے ؟ پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور حکومت کی طرف سے اسحاق ڈار دونوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ

Read more

چیف جسٹس تحریک انصاف کی سیاسی جال سے بچیں

تحریک انصاف نے حکومتی پارٹیوں کے ساتھ مذاکرات کی تفصیل سپریم کورٹ میں جمع کرواتے ہوئے استدعا کی ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر عمل کروایا جائے۔ اسی دوران میں عمران خان نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے ہفتہ کی شام کو ایک گھنٹے کے لئے احتجاج کی اپیل بھی کی ہے۔ یوں معلوم ہوتا ہے کہ تحریک انصاف نے جیسے 2018 میں فوج کی اعانت سے اقتدار

Read more

آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی اور وزیراعظم چودھری انوار سے توقعات

آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چودھری انوار الحق کی سربراہی میں قائم مخلوط حکومت کو ایک مثبت تبدیلی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر کی پارلیمانی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب آزاد کشمیر میں تمام بڑی پارلیمانی سیاسی جماعتوں پر مشتمل حکومت قائم ہوئی ہے۔ اس مخلوط حکومت کے قیام سے آزاد کشمیر میں 2021 کے الیکشن میں آنے والی ’پی ٹی آئی‘ کی سیاسی تحلیل کا فطری عمل بھی شروع ہو گیا ہے

Read more

شہاب نامہ عصری تاریخ کا بھرپور بیانیہ ہے

سرخیاں : ریاست کا انتظامی ڈھانچہ ادب دشمن ہے، پاکستان کو ایک حجاج بن یوسف درکار ہے شکم پرور معاشرے میں کتاب لکھنا شہر نابینا میں آئینوں کی فروخت کا سودا ہے اردو ادیب اپنے پیشگی ایصال ثواب کے لیے کتاب مفت کورئیر سے ترسیل کرتا ہے باکمال فکشن نگار، سابق بیوروکریٹ، اقبال دیوان سے خصوصی مکالمہ وسیع مطالعہ، نگر نگر کا سفر، اور کہانی کہنے کی للک۔ فکشن نگاری کی سمت آنا لگ بھگ طے تھا۔ ایک جانب جہاں

Read more

عمران کے لیے دوتہائی اکثریت میں بھی عدم قبولیت

محض ”صحافتی تجربے“ کی بدولت مجھ جیسے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے بے ہنر گزشتہ چند ہفتوں سے دیہاڑی لگانے کے لئے کسی آڈیو لیک کے منتظر رہتے ہیں۔وہ برسرعام آجائے تو ماہرانہ منافقت سے لوگوں کی نجی زندگی میں ریاست کی جانب سے تانک جھانک کی مذمت سے کالم کا آغاز کرتے ہیں۔”اصولی“ بنیادوں پر تحفظات کے دونمبری اظہار کے باوجود آڈیو لیک کی بدولت منظر عام پر آئے مواد کو بعدازاں زیر بحث لانا شروع ہوجاتے ہیں۔ غیبت”مردہ

Read more

نواز شریف کے نام الطاف حسین کا کھلا خط

یکم مئی 2023 بروز پیر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سلام و آداب آج آپ جس مشکل دور میں رہ کر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ ماضی کا ذرا سفر کریں۔ آپ کو کراچی COP کا ایشیا کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شاید یاد ہو گا جب 26 جنوری 1990 کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلز پارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی

Read more

تین کھیل، تین کھلاڑی: عاصمہ شیرازی کا کالم

سیاسی بحران سمٹ جاتا اگر عدالت سیاسی کردار نبھانے سے گُریز کرتی۔ سیاست دانوں کو ایک میز پر بٹھانے والی عدالت خود اپنے ہی ججوں کو ایک چھت تلے نہیں بٹھا سکتی۔ حالیہ تاریخ میں خود عدلیہ اپنے ہی کٹہرے میں ہے، منصف بھی اور مدعی بھی۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

قائد تحریک انصاف اب کوئی ”وکھرا“ نسخہ سوچیں

پیر کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل خبر یہ ملی ہے کہ مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے ہم صحافیوں کے علاوہ دیگر ملازمین کو میسر ہوئے چھٹی کے دن عمران خان صاحب لاہور میں ایک ریلی کی قیادت کریں گے۔ لبرٹی مارکیٹ سے شروع ہوکر یہ ریلی ناصر باغ پر ختم ہوگی۔ناصر باغ کے ذکر سے یاد آیا کہ میرے بچپن میں اسے گول باغ کہا جاتا تھا۔ لاہور کے تاریخی موچی دروازے کے باہر موجود باغ

Read more

سپریم کورٹ ہر طرح سے مشکل میں

ایک ہی وقت انتخابات کے سوال پر گو کہ ملک میں حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ منگل کو دوبارہ شروع ہونے کا امکان ہے لیکن دونوں طرف کے لیڈر جس طرح ایک دوسرے کے بارے میں دھمکی آمیز طرز بیان اختیار کر رہے ہیں، اس کی روشنی میں کہا جاسکتا ہے کہ ان مذاکرات کی ناکامی نوشتہ دیوار ہے۔ اور اب دونوں طرف کے لیڈر اس ناکامی کا بوجھ دوسرے پر ڈال کر سرخرو ہونا چاہتے

Read more

ڈان لیکس: حیرت کدے کا آخری منظر (مکمل کالم)

4 مئی 2017 کو آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات میں طے پانے والا فارمولا (جسے فوری طور پر روبہ عمل آنا تھا) تاخیر کا شکار ہو گیا۔ وزیراعظم کے دل میں ترازو ”ریجیکٹڈ“ کے تیر نیم کش سے بدستور لہو رستا رہا، درد فزوں ہوتا رہا۔ جنرل باجوہ کے بیٹے سعد قمر کے توسط سے آنے والے پیغامات کا درجہ حرارت بھی بڑھنے لگا۔ 8 مئی کو ملنے والا پیغام تھا۔ ”ہم نے اپنی طرف سے بہت کوشش کرلی۔

Read more

آئینی و سیاسی بحران۔ وزیر اعظم کا اعتماد ووٹ

پاکستان کی بدقسمتی کہیے یا کچھ اور پچھلے 75 سال سے پاکستان آئینی و سیاسی بحرانوں کی لپیٹ میں ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک بار بار آئین سے ”کھلواڑ“ ہو تا چلا آ رہا ہے۔ پاکستان میں آئین سب سے زیادہ مظلوم دستاویز ہے جسے کبھی معطل کر کے وزارت قانون و انصاف کی ”الماریوں“ بند کر دیا جاتا ہے۔ کبھی اسے فوجی بوٹوں تلے روندا جاتا ہے لیکن 1973 ء کا آئین اس قدر سخت جان

Read more

موجودہ سیاسی بحران اور جمہوریت کی بقا

موجودہ سیاسی بحران کا پہلا مرحلہ اس وقت شروع ہوا جب تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزارت عظمی کی کرسی سے ہٹا دیا گیا۔ مگر ان کو اقتدار سے نکالنے والے ایک تو ان سے بہت کوشش کے باوجود تخت پنجاب نہ چھین سکے دوسرے معاشی بدحالی کے نتیجے میں شہباز شریف کی حکومت تیزی سے غیر مقبول ہوتی چلی گئی اور عمران خان کی مقبولیت کا گراف تیزی سے اوپر آتا چلا گیا۔ پی ڈی ایم

Read more

الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات: حکمران اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان اتفاق پیدا ہونا مشکل کیوں؟

اس وقت حکومتی اتحاد اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان بات چیت کے عمل کا آغاز ہو چکا ہے تاہم بات چیت کے آغاز سے ہی دونوں جانب ’اعتماد کی کمی‘ واضح ہے اور دونوں طرف شکایت ہے کہ فریقین بات چیت کے لیے ’سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کر رہے۔‘

Read more

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ کے پیچھے کہانیاں

چودھری ظہور الٰہی کے تعمیر کئے لاہور والے گھر میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن والوں نے چھاپہ مارا۔ مقصد اس چھاپے کا پرویز الٰہی کی گرفتاری تھی جو ظہور الٰہی مرحوم کے بھتیجے اور داماد ہیں۔ کئی برسوں تک وہ مرحوم کے صاحبزادے چودھری شجاعت حسین کے ساتھ مل کر ”گجرات کے چودھریوں“ کی متعارف کردہ روایات کے مشترکہ امین اور علامت رہے ہیں۔ لاہور کے بے تحاشہ سیاسی کارکنوں اور صحافیوں کے

Read more

عمران خان حکومت کو الٹی میٹم دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ حکومت اگر 14 مئی تک قومی و دیگر اسمبلیاں توڑ نے کا اعلان کرتی ہے، تبھی ایک ہی دن عام انتخابات کے سوال پر بات ہو سکتی ہے۔ بصورت دیگر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے یکم کئی کو احتجاج کرنے اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ اگر حکومت اس مطالبے کو

Read more

آج میں کس کی حمایت کروں؟

چوہدری پرویز الہی ہوں یا پرویز بلوچ یا پرویز خان، کسی کے گھر پر بھی ایسے یلغار نہیں ہونی چاہیے۔ عزتِ نفس، بنیادی حقوق، خواتین اور بچوں کا بہرصورت احترام ہونا چاہیے اور ایسے کسی بھی قصے یا واردات میں عدالت کبھی نظرانداز نہیں ہونی چاہیے بھلے وہ لاہور ہو یا گوادر یا وانا۔

Read more

عمران خان ہی کیوں؟

پاکستان میں سیاست پر گفتگو عمران خان کا حوالہ یا ذکر کیے بغیر ممکن نہیں، اسے سابق کرکٹر کی حکمت عملی اور سیاسی چال کا حصہ سمجھیں یا پھر ایسے حالات کا نتیجہ جس میں انہیں ایک نوآموز لیڈر سے مقبول بنا دیا۔ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ مارچ 2022 میں اگر عمران خان کی حکومت ہٹا کر عام انتخابات منعقد کرائے جاتے تو انہیں بری طرح شکست ہوتی جبکہ ایک عام رائے اور جائزوں میں بتایا جا

Read more

سراج الحق کا 17 واں حملہ!

ستم تو یہ ہے کہ ”جانم“ سخن شناس نہیں سو کہیں تو کس سے کہیں؟ جناب سراج الحق کو اس وقت بھی دیکھا جب وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ تھے، اور آج بھی دیکھ رہے ہیں جب وہ امیر جماعت اسلامی ہیں۔ تب ہم ”رفیق“ تھے، بدقسمتی سے اب رفیق نہ شفیق۔ سادگی میں اس وقت بھی کمال تھے اور آج بھی باکمال، اس وقت جمعیت کے جمال سے مالا مال تھے اور آج جماعت کے جمال سے۔

Read more

فل کورٹ سے گریز کیوں؟ ایک سوال ایک خدشہ

ایک سال پہلے گزشتہ اپریل میں عمران خان کی حکومت عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے بعد سے ملک مسلسل غیر یقینی صورت حال سے دو چار چلا آ رہا ہے۔ جس کی وجہ سے شدید مہنگائی اور معاشی بدحالی کا پہلے سے شکار ملک اور عوام مزید مشکلات میں دھنستے جا رہے ہیں۔ نون لیگ اور اس کے اتحادی جماعتیں ملکی معیشت کو بہتر بنانے کا دعوی کر کے آئے تھے مگر معیشت کی بہتری تو کجا ان کے

Read more

پاکستان اور بیگمات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا اسمبلی سٹاف کی تیاریاں چل رہی تھی۔ محمد خان بھٹی سیکرٹری اسمبلی تھے تمام انتظامات اپنی نگرانی میں کر رہے تھے۔ یہ انتخاب چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے کہنے پر ہو رہا تھا کیونکہ اس سے قبل جو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوا اس میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے گنتی مکمل ہونے کے بعد ایوان کو چوہدری شجاعت کا خط دکھایا کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان

Read more

ہم ساری دنیا سے منفرد مسلمان ہیں: ڈاکٹر پرویز ہود بھائی

سی پیک اور پاکستان کے قومی مفادات کی وجہ سے، پاکستان میں چینی تمام غیر ملکیوں میں سب سے زیادہ مراعات یافتہ اور محفوظ ہیں۔ متعدد سطحی پولیس اور خصوصی فوجی یونٹ ان کی حفاظت کرتے ہیں۔ اسی طرح خواہ وہ اسلام آباد میں ہوں، کراچی یا کہیں بلوچستان میں، انہیں مرکز نگاہ نہ بننے اور مقامی لوگوں سے کم سے کم رابطے رکھنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔ لیکن جیسا کہ اس ہفتے کے واقعات نے ظاہر کیا کہ

Read more

عمران خان اور مریم نواز سمیت پاکستانی ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کتنے کم ہوئے، اس کی وجہ کیا ہے؟

پاکستانی سوشل میڈیا پر یہ زیر بحث ہے کہ جمعے کی شام سے بہت سے ٹوئٹر صارفین کے فالوورز کی تعداد میں اچانک کمی آئی ہے۔ عمران خان اور مریم نواز جیسے سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے افراد بھی اس رجحان سے بچ نہیں سکے ہیں۔

Read more

عمران خان کا بلٹ پروف سر اور ہمارا شوق شہادت: محمد حنیف کا کالم

پہلی دفعہ میں نے خان صاحب کی اس کالے کنٹوپ کے ساتھ تصویر دیکھی تو مجھے تھوڑا مضحکہ خیز لگا، پھر حیرت بھی ہوئی کہ سات لاکھ فوج والی ایٹمی وقت والی ریاست اپنے سب سے مقبول سیاست دان کو شرطیہ سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی اور اسے کالے کنٹوپ والی جگاڑ لگانی پڑی ہے۔

Read more

آئین موم کی ناک نہیں ہے

حکومت اور تحریک انصاف کے وفود کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور اس اطلاع کے ساتھ ختم ہو گیا ہے کہ فریقین نے اپنی تجاویز پیش کردی ہیں اور اب قیادت سے رہنمائی لینے کے بعد منگل کو بات چیت کا فائنل راؤنڈ ہو گا۔ سرکاری وفد کے قائد اسحاق ڈار اور تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے یکساں طور سے آج کی ملاقات کو خوشگوار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔

Read more

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف

کہتے ہیں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی نگران وزارت اعلیٰ کی حقیقی طبعی اور طبی زندگی ختم ہو چکی، اور جو چل رہی ہے وہ بونس ہے۔ بہرحال، راقم الحروف کی عدم دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ ان کے حوالے سے کسی ایک خوبی کی کھوج لگائی نہ کسی ایک ناپختہ کاری ہی کو سپرد قلم کیا۔ کہنے کو یہ بھی کہا جاسکتا تھا کہ وہ آصف علی زرداری کے صحافتی گیٹ وے ہیں لیکن راقم کے لئے

Read more

’پارلیمنٹ بالادست ادارہ ہے اور ارکان اس بات پر کوئی رعایت دینے کو تیار نہیں‘

’کیا پاکستان کے سیاسی و معاشی حالات کبھی ایسے بھی ہوں گے کہ معاملات پر گہری تشویش نہ ہو اور ملک نازک حالات سے باہر نکل سکے‘ ؟ یہ سوال واشنگٹن پوسٹ کی خاتون صحافی پامیلا کانسٹیبل نے مجھ سے 1997 ء میں پہلی ملاقات میں پوچھا تھا۔ میں نے اس کو جواب دیا کہ جس دن تمہارا ملک ہمیں ہماری راہ پر چلنے دے گا یہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔ پامیلا کانسٹیبل نے مسکرا کر مجھے کہا

Read more

ممکنہ توہین عدالت کیس اور میری موجاں ای موجاں

مجھ گوشہ نشین کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن ساز“ کئی دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ 27 اپریل 2023 ہماری تاریخ کا ایک ”فیصلہ کن“ دن ہو گا۔ اس روز اعلیٰ ترین عدالت کے کمرہ نمبرایک کا دروازہ کھلے گا۔ گھنٹی بجے گی اور بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف ”توہین عدالت“ کے مرتکب ٹھہراکر گھر بھیج دیے جائیں گے۔ ہونا تو یوں یہ چاہیے تھا کہ 27 اپریل کی صبح اٹھنے کے بعد میں ”تاریخ  ساز“

Read more

بحران سے نکلنے کے لئے ضد چھوڑنا پڑے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے پانچ رکنی حکومتی وفد نے تحریک انصاف کے تین رکنی وفد سے ملاقات کی ہے۔ دو گھنٹے کی ملاقات میں فریقین نے اپنی اپنی پارٹی کی قیادت کا موقف پیش کیا۔ اب کسی حتمی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے کل دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔ اس دوران سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ نے پنجاب

Read more

عافیہ کو چھڑانے والا قاسم کب پہنچے گا

کراچی کی ’پورٹ قاسم‘ کو کسی زمانے میں ’دیبل کی بندرگاہ‘ کہا جاتا تھا۔ تب اس ساحلی پٹی کا حاکم راجہ داہر ہوا کرتا تھا جسے عربی جرنیل محمد بن قاسم نے 92 ہجری ( 711 عیسوی) میں شکست دی تھی۔ محمد بن قاسم، حجاج بن یوسف کے سپہ سالار تھے، جنہوں نے اہل عرب کو جوش دلانے اور سندھ پر حملہ کرنے کا جواز ڈھونڈنے کے لئے یہ کہانی تخلیق کی تھی کہ، ”دیبل کی بندرگاہ پر راجہ داہر

Read more

”سب سمجھتے ہیں اور چپ ہیں“

منگل کی رات سونے سے قبل چند متحرک دوستوں سے گفتگو کی بدولت یہ سوچنے کو مجبور ہوا کہ عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی سپریم کورٹ سے سنسنی خیز خبریں آنا شروع ہوجائیں گی۔حال ہی میں جو آڈیو لیکس منظر عام پر آئی ہیں وہ میرے ساتھیوں کی اطلاع اور تجزیے کے مطابق ہماری اعلیٰ ترین عدالت کے مدارالمہام کو اشتعال دلانے کا باعث ہوئی ہیں۔پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کو ہر صورت یقینی بنانے کا حکم وہ

Read more

مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آ گئے

آخر کار مولانا طارق جمیل بھی عمران خان کے حق میں کھل کر سامنے آ ہی گئے اور موجودہ حکومت کو فسطائی قرار دے دیا اور فرمایا کہ ”میں نے 70 سال میں ایسا نہیں دیکھا کہ چھوٹی چھوٹی بات پر دہشت گردی اور غداری کے مقدمات درج ہو رہے ہیں“۔ مولانا بھول گئے کہ اکبر بگٹی کا قتل مشرف دور میں ہوا تھا تو وہ چپ رہے تھے؟ مولانا کو یاد ہے کہ عمران خان کے دور میں رانا

Read more

آپ دانشور آفتاب اقبال کے ہیرو کو جانتے ہیں؟

سوچتا ہوں کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگر عمران خان کا ایک پروجیکٹ کے طور پر حادثاتی نزول نا ہوا ہوتا تو بڑے بڑے ناموں کی اوٹ میں چھپے ہوئے ”ذہنی بونے یا سوڈو انٹلیکچوئل“ کیسے بے نقاب ہوتے؟ ان کی شخصیت پر پڑا ہوا دانشوری کا لبادہ کیسے سرکتا؟ یہ جو چار لوگوں کے بیچ بیٹھ کے تالیوں کی گونج میں دانشوری جھاڑ رہے ہوتے ہیں ان کے جاہ و جلال یا غیظ و غضب کا مصنوعی سا

Read more

اپنی مچھلی خود پکڑو

ہمارے سیاست دانوں کی ریت ہے کہ جو بھی حکمران آتا ہے وہ تمام خرابیوں کا ذمہ دار سابقہ حکومت کو قرار دے کر بری الذمہ ہونے کی کوشش کرتا ہے، زیادہ دور نہ جائیں 2018ء کے الیکشن کے بعد عمران خان کو حکومت ملی اور وہ وزیراعظم بن گئے، ساڑھے تین سال حکومت کی، ایک ٹکے کا کام نہیں کیا، ساڑھے تین سال ”میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا“ ”این آر او نہیں دوں گا“ ”ن لیگ ملک کو

Read more

معیشت کا بحران

پاکستان کے دگرگوں معاشی حالات اور پل پل بدلتے منظر نامے کی وجہ سے حکومت شدید تذبذب کا شکار ہے کہ آخر ہو گا کیا کیونکہ آئی ایم ایف یکے بعد دیگر اپنے مطالبات تبدیل اور شرائط سخت کرتا دکھائی دیتا ہے۔ آئی ایم ایف ابتداء سے ہی اس بات پر مصر تھا کہ آپ اپنے بجٹ کا خلا پورا کر کے بتائیں اور جب وزیرخزانہ اسحاق ڈار ان کی ٹیم نے تمام اعداد و شمار کا جائزہ لیا تو

Read more

ہوا سب کے چراغ بجھاتی ہے

عید کی صبح اٹھتے ہی اگر اپنے مشفق ومہربان انور بیگ کے انتقال کی خبر نہ ملی ہوتی تب بھی میں اس آڈیولیکس سے ہرگز لطف اندوز نہ ہوپاتا جس کا عید کی تعطیلات کے دوران سوشل میڈیا پر بہت چرچا رہا ہے۔ لوگوں کی نجی گفتگو ریکارڈ کرنا ہر صورت ایک قابل نفرت فعل ہے۔ صدیوں سے مگر ”سلطان“ ہمیشہ یہ جاننے کو بے چین رہے ہیں کہ ان کے ممکنہ حریف خفیہ ملاقاتوں کے ذریعے کیا منصوبے بنارہے

Read more

کیا زرداری اور نواز فیل ہو گئے؟

کچھ عہدوں کی اندھی طاقت اور ان کے پیادوں کی بے لگام قوت نے ہمیں ہی نہیں، ہماری ”جدید“ پود کو بھی غیر حقیقی کر دیا ہے! مجبور اقوام کو اکثر سبز باغ دکھا اور انتخابات کا علم اٹھا کر استحصال کی نذر کر دیا جاتا ہے، حقیقت سے روگردانی کا تعلق صرف جادو ٹونا ہی سے نہیں، سائنس کا وہ طالب علم جس کی کہانی انفارمیشن سے مفروضہ، چھان پھٹک کے بعد قیاس (ڈیڈکشن) کا سرا پکڑتی ہے، پھر،

Read more

شاہد خاقان عباسی اور ’مارشل لا کی برکات‘

ملک میں مارشل لا کو مسائل کا واحد حل قرار دیا جا رہا ہے۔ یوں تو یہ حل متعدد تجزیہ نگار، فیلڈ رپورٹر اور سیاسی لیڈر اشاروں کنایوں میں پیش کرتے ہی رہے ہیں لیکن اب سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے لیڈر شاہد خاقان عباسی نے واضح کیا ہے کہ ’ملک کا موجودہ سیاسی و آئینی بحران شدید ترین نوعیت کا ہے۔ ملک میں اس سے پہلے کم تر مشکل حالات میں مارشل لا لگتے رہے ہیں۔

Read more

مُرشدوں کے مُرشد جنرل باجوہ!

کپتان اس غم میں مبتلا ہیں کہ اُنھیں اسمبلیاں توڑنے کا مشورہ جنرل باجوہ نے دیا تھا اور اُن کے کہنے پر وہ ایسی حماقت کر بیٹھے ہیں جس کا پچھتاوا جاتے نہیں جا رہا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

موجودہ سیاسی منظر نامہ اور انور بیگ کی رحلت

سیاسی منظر نامے پر منیر نیازی کی بتائی جو ”حرکت تیز تر ہے….“درحقیقت ہماری خود غرض اشرافیہ کے مابین اقتدار واختیار پر کامل کنٹرول کی وحشت ہے۔دو وقت کی روٹی کمانے کو پریشان ہوئے کروڑوں پاکستانیوں کے علاوہ ہم محدود آمدنی والے لاکھوں گھرانوں کے لئے بھی سفید پوشی کا بھرم رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔آپا دھاپی کے اس موسم میں سیاسی رپورٹر سے کالم نویس ہوئے مجھ ایسے بے ہنر لوگ اکتا چکے ہیں۔ اسی باعث

Read more

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال

اگر بفرض محال پنجاب اور کے پی کے میں اگلے ماہ الیکشن ہو بھی گئے تو کسی بھی جماعت کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان نہیں۔ پی ٹی آئی زیادہ نشستیں لے سکتی ہے لیکن کیا وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی جبکہ سندھ اور بلوچستان اس مجوزہ الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہوں گے ۔ اس سچویشن میں پھر وہی ہارس ٹریڈنگ۔ سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ اور ڈرٹی گیم کھیلا جائے گا جو کسی کے مفاد میں

Read more

الیکشن نوے دن کے اندر ہونے لازمی قرار

پاکستانی جمہوریت ہمیشہ محفوظ ہاتھوں میں رہی۔ بڑے بڑے جمہوری نام ابھی بتائے دیتا ہوں۔ پہلے جنرل ایوب خان پھر اس کا بیٹا اور اب پوتا جمہوریت کے لیے فکر مند کبھی ایک نشان پر الیکشن لڑتا اور کبھی دوسرے پر۔ ظاہر ہے جمہوریت کی خدمت ان کے خون میں ہے۔ پہلے جنرل ضیا الحق اور اب اس کا بیٹا کبھی مسلم لیگ نون، پھر مسلم لیگ مشرف، پھر مسلم لیگ ضیا الحق اور اب پی ٹی آئی کے جھنڈے

Read more

ڈان لیکس ’نواز باجوہ ملاقات اور ”متروکہ املاک“ !

29 اپریل 2017 کو ’اول شب کی لطیف ساعتوں میں، آرمی ہاؤس سے اسلام آباد آتے ہوئے میں اسی پیچ و تاب میں رہا کہ ”ڈان لیکس‘ کا اونٹ، جس کی کوئی کل سیدھی نہیں، کس کروٹ بیٹھے گا؟ بیٹھے گا بھی یا یوں ہی شتر غمزے دکھاتا رہے گا۔ یہ خلش بھی پیہم چٹکی لے رہی تھی کہ مجھے اس مشق زیاں کار میں پڑنا بھی چاہیے تھا یا نہیں؟ ڈان لیکس کے معاملات دیکھنے والی ایک باضابطہ، رابطہ

Read more

حامد میر کا "بروقت” انٹرویو

ممتاز صحافی اور اینکر حامد میر نے نسیم زہرہ کے ساتھ ایک گفتگو نما انٹرویو میں باجوہ صاحب کے بارے میں کچھ انکشافات فرمائے ہیں، گو کہ محترم باجوہ صاحب آج کل ہندوستانی فلمی ڈائلاگ کے مصداق ”مندر کے گھنٹے“ کی طرح بنا دیے گئے ہیں، کہ ہر آنے جانے والا بجا جاتا ہے . اسی سلسلے میں عمران خان صاحب نے اپنے تازہ ترین انٹرویو میں اپنی طرف سے پنجاب اور صوبہ خیبر پختون خواہ کی اسمبلیوں کو توڑنے

Read more

بڑے اخبار جلدی ختم نہیں ہوں گے، مغرب میں بھی یہ نوبت نہیں آئی: اسلم ملک

سرخیاں : سوچنے سمجھنے والا کوئی شخص غیر جانب دار ہو ہی نہیں سکتا سینسر شپ کے حوالے سے ضیا الحق کا دور بدترین تھا عمران دور میں سینسر شپ محض سوشل میڈیا پروپیگنڈا تھا، سب سے زیادہ تو اسی حکومت کے خلاف چھپتا رہا وبا کے بعد لاہور دوسرے شہروں جیسا ہی لگنے لگا ہے سینئر صحافی، قلم کار اور معروف علم دوست شخصیت، اسلم ملک سے ایک مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید صحافتی سفر پانچ عشروں پر محیط،

Read more

سو سنار کی اور ایک لوہار کی : تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے

ایک بہت مشہور کہاوت ہے کہ ”سو سنار کی اور ایک لوہار کی“ ۔ عدالت عالیہ کے پے در پے ایسے فیصلوں سے جن پر پارلیمنٹ کے ممبران اور سیاسی جماعتوں نے نہ صرف تحفظات کا اظہار کیا، بلکہ انہوں نے قراردادوں کے ذریعے ہم خیال بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار بھی کیا اور خود سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان میں سے سینئر ججز نے اختلافی نوٹسز میں عدالت عالیہ کو سیاست میں ملوث کرنے پر ناراضگی کا

Read more

ایک اور متوقع آپریشن کی تیاریاں

حکومت کی جانب سے ایک بار پھر خیبر پختونخوا میں آپریشن کی منظوری ہو چکی ہے جس سے اہالیان پختونخوا میں انتہائی خوف ہراس، بے چینی، اور غم و غصہ پیدا ہوا ہے۔ یہ صورتحال عوام اور مقتدر حلقے دونوں کے لئے اچھے نہیں ہیں۔ مقتدر حلقے یہ دعویٰ کر رہے کہ پاکستان میں ایک بار پھر تیزی سے دہشت گردی پھیل رہی ہیں، میرے خیال سے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہو سکتی۔ ہم خود ہی دیکھ رہے

Read more

مولانا فضل الرحمن کا سوال کہ یہ عدالت ہے یا پنچایت ہے

وطن عزیز کی معیشت کی طرح سیاست بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا شکار ہے۔ سیاسی بحران ہے کہ آئے روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ کوئی صورت نظر نہیں آ رہی کہ بحران کا خاتمہ کیسے ہو گا۔ عدالتی فیصلہ ہے کہ پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن ہوں گے اور الیکشن کمیشن کی یہ صورتحال ہے کہ نا تو اس کو کوئی فنڈز مل رہے ہیں اور نا ہی کوئی ادارہ الیکشن کے لیے سکیورٹی فراہم کرنے کو

Read more

پی ٹی آئی کو مہر ستار مبارک

انجمن مزارعین پنجاب والے مہر ستار کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ ملنے پر پہلے خیال آیا کہ مہر ستار کو مبارک باد دوں، آخر گرائیں بھی ہے، بھائی بھی کہتا ہے۔ پھر خیال آیا نہیں مبارک باد پی ٹی آئی کو بنتی ہے جس نے ہماری نئی نسل کو نئے خواب دکھا کر پرانے چودھریوں کی چاکری میں دھکیلا تھا۔

Read more

تھیلے کی بلی کا ”کلائمکس“

آج کی گمبھیر سیاسی اور معاشی صورتحال میں دو قسم کے سنجیدہ سوالات کا سامنا اکثر ہمارے سیاسی تجزیہ کار اور سیاسی پنڈت کرتے ہوئے نظر آتے ہیں کہ ملک کی اس کشمکش کا بہترین علاج ”سیاسی ڈائیلاگ“ ہے جبکہ دوسری جانب یہی افراد اداروں کے باہم دست و گریبان ہونے کو ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اداروں کے آپسی معاملات کو گفت و شنید کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے نظر آتے

Read more

پروجیکٹ عمران، نواز شریف اور اسٹبلشمنٹ

جب کوئی طوفان پوری شدت کے ساتھ چل رہا ہوں تو اس کے سامنے آنے والی ہر چیز طوفان کی نظر ہوجاتی ہے۔ کچھ عرصہ قبل جاپان میں سونامی آیا اس کی مثال پوری دنیا کے سامنے ہے۔ پاکستان میں بھی کچھ عرصہ قبل پی ٹی آئی کی شکل میں ایک سونامی آیا جو اپنے ساتھ پورے ملک کو ماسوائے سندھ بہا کر لے گیا۔ سندھ کے وڈیروں کے پاؤں مضبوط تھے وہ جم کر اپنی جگہ کھڑے رہے۔ پھر

Read more

گھر کے چراغ سے

تاریخ کس قدر ظالم ہو سکتی ہے اس بات کا اندازہ مجھے اس وقت ہوا جب میں ہسٹری آف پاکستان کی سٹوڈنٹ بنی اور مجھے اس پر ایک جامع کتاب تحفے میں ملی۔ اگرچہ اس کتاب کا پلاٹ اتنا جارحانہ نہیں تھا مگر پھر بھی میری کم علمی اور ناکافی مطالعہ کے سامنے یہ حقائق کافی توجہ طلب تھے۔ میں اکثر جب حالات حاضرہ پر لکھاریوں کے کالم پڑھتی ہوں تو اس میں یہ اشارتاً پاکستان کے ابتدائی دس پندرہ

Read more

انا کا بت

ملک عزیز گزشتہ کچھ عرصہ سے آئینی و سیاسی بحران میں مبتلا ہے اور آئے روز اس میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی لڑائی بڑھتے بڑھتے اب اداروں کی لڑائی میں تبدیل ہو چکی ہے۔ اس وجہ سے آئینی اور ملکی سلامتی کے ذمہ دار ادارے اور ان کے سربراہان شدید تنقید کی ضد میں ہیں۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کا موقف ماننا تو درکنار سننا تک گوارا نہیں کر رہیں۔ سوشل میڈیا پر سیاسی کارکنان

Read more

وہ چلے گئے ہیں جو پار سا نہ تھے

جس طرح کالم نگار کے خیالات اور اس سے مشروط اعصابی کارکردگی ہوتی ہے۔ اسی طرح سے خبروں سے جڑیں تمام اچھی بری چیزیں اس کے دل و ذہن کو کچھ اس طرح متاثر کرتی ہیں کہ وہ بکھرنے لگتا ہے۔ خیالات کے ڈیپارٹمنٹل سٹور میں ہمیشہ ایک ہجوم سا برپا رہتا ہے۔ مگر خریدار نہیں ملتا۔ بھلا خریدار کیونکر ملے گا؟ لوگوں کے پاس تو اپنی دال روٹی پوری کرنے کے پیسے نہیں ہیں۔ حالانکہ ہم تو احساس مفت

Read more

چیف جسٹس آف پاکستان جناب عمر عطاء بندیال سے چار عدد ازخود نوٹس لینے کی دردمندانہ اپیل

رانا ثناءاللہ ملک کے وزیرداخلہ ہیں، عمران خان کے دور حکومت میں انہیں جھوٹے ڈرگ کیس میں سال بھر جیل رکھا گیا اور جیل میں سفاکانہ سلوک کیا گیا، یہاں تک کہ ان کی بیرک میں چینی پھینک دی جاتی تھی تاکہ میٹھی کھانے والی چیز کی وجہ سے وہاں چیونٹیاں جمع ہوجائیں اور وہ رانا صاحب کو سونے نہ دیں لیکن بقول رانا ثناءاللہ وہ کانوں میں روئی ڈال کر زمین پر سو جایا کرتے تھے اور اب عمران

Read more

عمران خان اور مریم نواز سے بلاول بھٹو تک سب کے ٹوئٹر بلیو ٹِک ختم: ’ایلون مسک آپ کے بغیر دنیا کتنی حسین تھی‘

سوشل میڈیا کمپنی نے جمعرات کو ہزاروں اکاؤنٹس سے لیگیسی ویریفائیڈ بلیو ٹک ہٹانا شروع کر دیا ہے۔
یہ اقدام کمپنی کے نئے مالک ایلون مسک کے اس اعلان کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایلون کمپنی کو منافع بخش بنانا چاہتے ہیں۔

Read more

پاکستان کے سنگین ترین معاشرتی جرائم رائٹ ونگ ہی نے کر رکھے ہیں: رعایت اللہ فاروقی

سرخیاں : اردو کالم تقریباً موت کے دروازے پر ہے سوشل میڈیا کا اسلوب مادر پدر آزاد ہے، جس کی وجہ سے یہ مستند نہیں بن سکتا نام ور صحافی اور کالم نگار، رعایت اللہ فاروقی سے خصوصی مکالمہ انٹرویو نگار: اقبال خورشید طویل صحافتی سفر نے تجربات سے لیس کیا، نظریات اظہار کی قوت بنے، اور مطالعے نے اسلوب کو جلا بخشی۔ رعایت اللہ فاروقی کا شمار اس عہد کے نمایاں کالم نگاروں میں ہوتا ہے۔ اخباری کالمز کا

Read more

مفادات کی کوکھ میں سیاسی آنکھ مچولی

سیاستدانوں اور مقتدرہ کی آنکھ مچولی کے کھیلے جانے والے کھیل کی اتنی دلچسپ صورتحال کبھی سامنے نہیں آئی جتنی اب عملی طور پر ہمارے سامنے ہے۔ پہلے جو کچھ پس پردہ ہوتا تھا اب سامنے ہوتا ہے۔ کبھی سیاستدانوں کی اسٹیبلشمنٹ سے جنگ تو کہیں عدلیہ کی عدلیہ سے ہی محاذ آرائی۔ ایک ”تھپڑ“ کی گونج ”کم نہ ہوئی تھی کہ دوسرے“ تھپڑ ”کا شور آنے لگا۔ اقتدار کی اس لڑائی میں کوئی کرسی سے جاتا ہے تو کوئی

Read more

الیکٹیبلز، نئے چہرے اور وزارت اعلیٰ کے ممکنہ امیدوار: کیا عمران خان نے ٹکٹوں کی تقسیم میں وعدے پورے کیے؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لیے امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا اور بہت سے بڑے نام خواہش کے باوجود اس فہرست کا حصہ نہیں بن سکے ہیں۔ پی ٹی آئی پنجاب کے کن علاقوں میں روایتی سیاستدانوں کو ترجیح دی گئی، کہاں نئے چہرے متعارف کروائے گئے اور کامیابی کی صورت میں وزارت اعلیٰ کے مضبوط امیدوار کون ہو سکتے ہیں؟

Read more

آئین کے وفادار یا قانون و جمہوریت کے دشمن

ملک کے دو اعلیٰ ترین عہدوں پر دو ایسے افراد متمکن ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نے سیاسی و آئینی بحران کو نئی شکل دی ہے۔ ملک کا وزیر اعظم آئینی جمہوریت کا دعویدار ہے لیکن سیاسی و مالی معاملات میں آرمی چیف کے کردار کو فخر سے بیان کرنا اپنے عہدے کے کسر شان نہیں سمجھتا۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج کل آئین کی بالادستی کے داعی بنے ہوئے ہیں

Read more

سردار تنویر الیاس کیوں ناکام ہوئے؟

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کی پاداشت میں ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے نا اہل کر دیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے معاملات میں روڑے اٹکاتی ہے۔ اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ چند ہفتوں میں عدالتوں کو ”ٹھیک“ کریں گے بلکہ وہ ججوں

Read more

آئین : گنجائش، آزمائش اور فرمائش!

نہیں معلوم اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا تاہم یہ صاف دکھائی دے رہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ عمران خان کو بہت اہمیت دے رہے ہیں۔ اس کی وضاحت کچھ یوں ہے، بار ہا فاضل جج کہہ چکے کہ آئین نوے دن میں الیکشن کی بات کرتا ہے، الیکشن کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ لیکن کل فرما رہے تھے اگر تما پارٹیاں متفق ہوں تو عدالت کوئی راستہ نکال سکتی ہے۔ مطلب یہ ہوا راستے نکلتے ہیں، راستے نکالے

Read more

کیا صرف سیاستدان چور ہے؟

ویسے ہمارے ملک میں سب سے آسان کام دوسروں پر تنقید کرنا ہے اور سب سے مشکل کام اپنی اصلاح کرنی ہے۔ ہم پاکستانیوں کو اپنے اور اپنے گھر والوں کے علاوہ سب ہی دو نمبر لگتے ہیں۔ ہماری خاص بات یہ ہے کہ اگر ہم کوئی غلط کام کریں تو ہم ٹھیک ہوں گے لیکن اگر کوئی دوسرا وہی کام کریں تو وہ گناہ گار اور بے ایمان ہو گا۔ گویا ہم اپنی غلطیوں کے وکیل اور دوسرے کی

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

قربانی کا واحد دنبہّ ، شہباز شریف

پیر کی شام ایک بار پھر قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے الیکشن کمیشن کو 121 ارب روپے کی وہ رقم فراہم کرنے سے انکار کر دیا جس کی ادائیگی کا حکم چیف جسٹس عمر عطا بندیال صاحب نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 14 مئی کے روز یقینی بنانے کی خاطر دیا تھا۔ مذکورہ ”انکار“ کے بعد ہمارے ”ذہن سازوں“ کی اکثریت اپنے ٹی وی پروگراموں کے ذریعے یہ طے کر چکی ہے کہ سپریم کورٹ وزیر اعظم شہباز شریف

Read more

پاکستان میں ’الیکشن کا سوال‘: کیا سیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہی اس بحران کا حل ہے؟

پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ ’الیکشن کا سوال‘ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے میں سراج الحق اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جہاں مذاکرات کی راہ اختیار کرنے کی بات کی جا رہی ہے وہیں سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کو ’گنجائش نکالنے‘ کا کہا ہے۔

Read more

مفتی عبدالشکور: ریاست مدینہ کی حقیقی مثال

دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے۔ اس جہاں میں اب بھی خدا ترس، انسان صفت، خدمت خلق پر یقین رکھنے والے لوگ ہیں جن سے امیدیں وابستہ رہتی ہیں۔ کون یقین کر سکتا ہے پاکستان میں وفاقی وزیر کے منصب پر فائز کوئی شخص کچے گھر میں رہتا ہے۔ گاؤں کی مسجد و مدرسہ بھی کچا بنا ہوا ہے۔ جس وقت گھر سے میت اٹھائی جا رہی تھی وہ گھر بھی پکا

Read more

ناروے سپریم کورٹ کے جج کا استعفیٰ: کیا پاکستانی جج اس سے کوئی سبق سیکھ سکتے ہیں؟

اہل پاکستان کے لئے یہ خبر شاید انوکھی ہو کہ ناروے کی سپریم کورٹ کے سب سے سینئر جج اور قابل قدر قانون دان ینس ایڈون آندریاسن سکوگ ہائے نے ریٹائرمنٹ کی عمر سے دو سال پہلے ہی پنشن پر جانے کا اعلان کیا ہے۔ وہ ستمبر 2022 سے ’تعلیمی رخصت‘ پر تھے۔ اس دوران انہوں نے اپنی سابقہ بیوی پر خود کو زہر دینے کا الزام بھی عائد کیا تھا۔ تاہم اس سال کے شروع میں پولیس نے ثبوت

Read more