ایک پیج کی سیاست اور مستقبل کا راستہ

9 مئی کے سانحہ کے بعد سے صورت حال میں معتدل تبدیلی کے امکانات معدوم ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے آج ایک بار پھر اپنی گرفتاری کا اندیشہ ظاہر کرتے ہوئے بات چیت ہی کو مسائل کا حل بتایا ہے لیکن وہ یہ واضح نہیں کرپائے کہ وہ کن فریقوں کے درمیان مذاکرات چاہتے ہیں۔ بادی النظر میں وہ فوج کو مصالحت کا پیغام دے رہے ہیں۔ حالانکہ اگر ملک میں آئین نافذ ہے اور پارلیمنٹ

Read more

طوق و دار کا موسم

How do you do؟ How are you؟ Good to see you۔ Have a nice day۔ What ’s going on؟ Wish you good luck۔ یہ چند وہ کلاسیک جملے ہیں جو انگریز صدیوں سے ایک دوسرے سے ملاقاتوں میں بولتے آئے ہیں۔ انگریز سے آزادی حاصل کر لینے کے باوجود ہم ابھی تک یہ جزوی جملے کہہ رہے ہوتے ہیں۔ ہماری اردو میں بھی ایسے بہت سے خوشگوار جملے گفتگو اور ملاقاتوں میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ ظاہر ہے اس بات

Read more

کیا نو مئی کی توڑ پھوڑ تحریک انصاف میں ٹوٹ پھوٹ کا نکتہ آغاز ثابت ہو رہی ہے؟

عامر کیانی سے قبل کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمود باقی مولوی بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ اگرچہ عمران خان نے ابھی تک نو مئی کے واقعات کی مذمت نہیں کی ہے مگر تحریک انصاف کے فواد چوہدری، علی زیدی اور سینیٹر ولید اقبال سمیت متعدد رہنماؤں نے نو مئی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

Read more

پولیس فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کی شناخت اور گرفتاریاں کیسے کر رہی ہے؟

تحریک انصاف کی حمایت کرنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ وہ پُرامن احتجاج کے لیے کور کمانڈر ہاؤس لاہور کے باہر موجود تھے تاہم انھوں نے اندر توڑ پھوڑ میں حصہ نہیں لیا۔ تو اب یہ سوال اہم ہے کہ پولیس گرفتاریوں کے دوران اس بات کا تعین کیسے کرے گی کہ ان میں سے کون بے قصور ہے۔

Read more

دو ستون جو بقا کے ضامن ہیں

نو مئی کو جو کچھ ہوا وہ کوئی اچانک وقوع پذیر نہیں ہو گیا اور نہ ہی اس کا محرک کوئی وقتی اشتعال تھا جو جلا کر راکھ کرنے پر تل گیا تھا۔ یہ مقاصد رکھتا تھا اور سب سے بڑا مقصد دس مئی کو ہونے والی ایک اہم میٹنگ کو ناکام بنانا تھا۔ کیونکہ عوام میں فوج کی ساکھ کو نقصان پہنچانا ان قوتوں کے لیے بہت ضروری ہو چکا تھا کہ جو بھارت کی اگست دو ہزار انیس

Read more

اللہ پاک پاکستان کو سلامت رکھے

االلہ پاک اس ملک پر رحم فرمائے۔ ملکی حالات دن بہ دن مزید خرابی کی طرف گامزن ہیں۔ اربوں روپے کی کرپشن کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد ان کے شرپسند حامیوں نے نجی اور سرکاری املاک کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا یہ اربوں روپے کا نقصان تو کسی نہ کسی طور پورا ہو جائے گا۔ تاہم اس سارے دنگے فساد کے نتیجے میں ملک کا جو منفی تاثر دنیا کو گیا، اس نقصان کی تلافی ممکن

Read more

ٹکر کے لوگ: ان کو بار بار کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟

یہ کون سی نسل ہے جو خود کو ٹکر کے لوگ کہتے ہیں؟ ان کی تاریخ کیا ہے؟ ان کو بار بار کیوں اٹھایا جا رہا ہے؟ کیوں ان کو خوف زدہ کیا جا رہا ہے یا ان سے خوف کھایا جا رہا ہے؟ کیا کسی کا نظریہ اس کی گرفتاری کی وجہ بن سکتا ہے؟ کیا کسی کی سوچ اسے اپنے پیاروں سے دور کرنے کے لیے کافی ہے؟ کون سا قانون چادر اور چاردیواری کے تقدس کو صرف

Read more

’ساری رات تھانے میں بند تھا‘ آفتاب اقبال رہا مگر اوریا مقبول جان اور عمران ریاض کہاں ہیں؟

پرتشدد مظاہروں کے دوران گرفتار کیے جانے والے یوٹیوب کے صحافیوں اور تجزیہ کاروں کو کس الزام میں گرفتار کیا گیا اور ان کے ساتھ کیسا سلوک برتا گیا؟

Read more

انصاف کا ترازو اور دھرنے کا ہتھوڑا

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ سیاسی جماعتیں مذاکرات کا آغاز کریں تاکہ موجودہ سیاسی بحران کا کوئی حل نکل سکے۔ اس دوران پاکستان جمہوری تحریک نے وزیر داخلہ کی ’درخواست‘ کے باوجود اسلام آباد کے ریڈ زون میں سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دیا ہے۔ اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز نے چیف جسٹس پر کڑی تنقید کی اور انہیں سیاسی طور سے

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کو کیا سزائیں دی جا سکتی ہیں اور اس کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ نے فوجی املاک پر حملوں میں ملوث مظاہرین کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری دی ہے مگر بعض حلقے عام شہریوں یعنی سویلینز کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ جیسے سخت قوانین کے تحت کارروائی کی مذمت کر رہے ہیں کیونکہ وہ اسے بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہیں۔

Read more

افواج پاکستان کے خلاف خطرناک حملے کی بیخ کنی ناگزیر

دنیا بھر میں ایسا کوئی رہنما نہ ہو گا جس طرح عمران خان مکر و فریب اور جھوٹ کی بنیاد پر ایسے دعوے کرتے ہیں جس کی تردید چند ہی دنوں میں خود ان کی طرف سے ہی کر دی جاتی ہے۔ عمران خان کو چاہنے والوں کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ عمران خان نے کل کیا کہا تھا اور جو کہا تھا اس میں کتنی سچائی، حقیقت تھی۔ عمران خان کو مقدس ہستیوں سے مماثل کرنے

Read more

ریڈ لائن کیا ہے ؟ پاکستان یا عمران خان

میں نے بڑوں سے بھٹو کے قصے سنے ہیں اور عوامی طاقت کے مظاہرے بھی۔ لیکن میں نے یہ نہیں سنا کہ بھٹو کی پھانسی کے بعد جی ایچ کیو یا کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا گیا ہو۔ سنانے والوں نے بے نظیر کی آمد پر لاکھوں کے مجمع کا قصہ بھی سنایا مگر یہ نہیں سنا کہ وہ لاکھوں کا مجمع لے کر ضیاء الحق تک لے گئی ہو۔ 2007 میں بھی تو خود دیکھا کہ بے نظیر

Read more

’اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے‘

جناح ہاؤس میں لگی آگ ہو یا پشاور کے تاریخی ریڈیو پاکستان میں دہکتے شعلے، نذر آتش جہاز کا ماڈل یا شہید کا سر بُریدہ مجسمہ۔۔۔ ستم ظریفی یہ کہ دشمن اسے طاقت کے میناروں کے زمین بوس ہونے سے تشبیہ دے رہے ہیں اور محفوظ فصیلوں میں محصور چوکیداروں کو عدم تحفظ کے احساس سے پہلی بار دوچار بھی کر رہے ہیں۔

Read more

مولانا کا دھرنا، خانہ جنگی کے لئے ٹھوس مواد

نظریاتی اعتبار سے مجھے مولانا فضل الرحمن کا پیروکار اور حلیف تصور کیا ہی نہیں جاسکتا۔ ملکی سیاست کے بارے میں برسوں تک پھیلی رپورٹنگ کی وجہ سے اگرچہ میں انہیں ایک زیرک سیاستدان تصور کرتا ہوں۔ ان کی جماعت بھی حیران کن حد تک منظم ہے۔ اس کا حالیہ ثبوت وہ قافلے ہیں جو مولانا کی انتہائی عجلت میں دی کال کے فوری بعد سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے بے شمار علاقوں سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہونا

Read more

غارت گری، انصاف پروری اور ضمانتوں کی گنگا! –

ذاتی اور سیاسی مقاصد کے لئے تراشے گئے بیانیوں کے بیچوں بیچ ایک بیانیہ تاریخ کا بھی ہوتا ہے جو خود رَو پودے کی طرح آپ ہی آپ اُگتا اور فطرت کے ازلی و ابدی اصولوں کی زرخیز آب و ہوا میں پروان چڑھتا چلا جاتا ہے۔ وٹس ایپ، فیس بُک، ٹویٹر، ٹک ٹاک، انسٹا گرام ایسے خرخشوں سے بے نیاز یہ بیانیہ مشرق سے ابھرتے آفتاب کی طرح اپنی دلیل آپ ہوتا ہے۔ 9 مئی کے ’یوم سیاہ‘ کی

Read more

’دی پاکستان وے‘: وہ جارحانہ حکمتِ عملی جو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ کے لیے اپنائی ہے

’کارنرڈ ٹائیگرز‘ کی اصطلاح پاکستانی کرکٹ میں سنہ 1992 کے ورلڈ کپ میں سامنے آئی جب کپتان عمران خان ٹاس کے موقع پر ایک سفید شرٹ پہننے لگے جس پر ٹائیگر بنا ہوتا تھا۔ پاکستانی ٹیم کے موجودہ مینیجر ریحان الحق کہتے ہیں کہ ’دی پاکستان وے اسی شناخت میں ارتقا کا عمل ہے۔‘

Read more

امریکی مفادات کا محافظ

کیا پاکستان میں قانون اور آئین باہم ٹکرا چکے ہیں یا اس بریک ڈان کا سبب کچھ اور بھی ہے؟ سوال ایک ہے اور مفروضے بے شمار لیکن سچ یہ ہے کہ نہ بات سمجھ میں آ رہی ہے اور نہ جھگڑا ختم ہونے میں آ رہا ہے۔ اس اندھیرے میں روشنی کہاں سے ملے؟ ہمارے دائیں بائیں دکھائی دینے والے سب کردار تو الجھے ہوئے ہیں اور اس قدر مصروف ہیں کہ لگتا ہے کہ وہ خود ہی سے

Read more

ناگزیر تشکیل نو

وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ ہوتی ہے۔ لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ اور سیکیورٹی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی جاتی ہے۔ سوات میں سکول کی گاڑی پر فائرنگ ہوتی ہے۔ لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ اور پھر سیکورٹی اداروں کے خلاف نعرے بازی کی جاتی ہے۔ کرم ایجنسی میں سات اساتذہ شہید کر دیے جاتے ہیں۔ یوں ایک بار پھر لوگ سڑکوں پر نکل آتے ہیں۔ اور سکیورٹی اداروں کے خلاف شدید نعرے بازی ہوتی ہے۔ اسی طرح جب

Read more

قصوروار کون

جب سے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کو، سپریم کورٹ نے ضمانت پر آزاد کیا ہے تب سے، عدالت کے خلاف ایک عجیب قسم کی پروپیگنڈا مہم چل رہی ہے کہ چیف جسٹس نے انصاف نہیں کیا اور سپریم کورٹ کا لاڈلا عمران خان ہے۔ پہلی بات، قانون کے رو سے ایک جواب دار ویسے ہی کورٹ کا ”فیورٹ چائلڈ“ ہوتا ہے، دوسرا یہ کہ کسی بھی کورٹ کے آگے کوئی ملزم جب ضمانت کے لیے پیش ہوتا

Read more

کیا سقوط ڈھاکہ کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے؟

مجھے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک خاص سازش کے تحت ملک میں خانہ جنگی کروانے کی منصوبہ بندی ہو رہی ہے۔ یہ منصوبہ بندی کوئی اور نہیں بلکہ اقتدار پر براجمان طبقہ کر رہا ہے۔ شاید ان کا حافظہ کمزور ہے۔ یا اقتدار کے نشے میں مست ہے۔ آج سے تقریباً پچاس سال پہلے کی بات ہے۔ کہ عوامی لیگ کو اکثریتی جماعت ہونے کے باوجود اقتدار کے ایوانوں سے دور رکھا گیا۔ جب عوامی رہنما شیخ مجیب الرحمٰن

Read more

چنار کے لاشے اور القادر ٹرسٹ

پارا چنار کے ”تری منگل“ گاؤں میں سات اساتذہ کو بلم اور کلہاڑیوں سے ٹکرے ٹکرے کر کے قتل و غارت اور بربریت کے کرتا دھرتا اپنی خانقاہوں اور حجروں میں محفوظ بنا کر بے گناہ لہو کے چراغ جلا رہے ہیں، یہ گرفت میں نہ آنے والے قاتل اپنے قتال پر ”پارا چنار“ میں دہشت و وحشت پھیلا کر بہتے لہو کی صدائے حق کو روکنا چاہتے ہیں، اپنے اجداد کے حرب اور توپ و تفنگ سے ”تری منگل

Read more

سیاست یا انتقام؟

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب نے اقتدار تو بلند و بانگ دعووں کے ساتھ سنبھالا تھا۔ اور عوام کو یقین دلایا گیا کہ اب ان کی تقدیر بدلنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ موروثی سیاست دانوں کی کرپشن سے ستائے ہوئے عوام نے ان کے ہاتھ پر بیعت کی اور ان کا ساتھ دینے کے لے کمر کس لی۔ مگر خدا جانے ایسا کیا ہوا کہ وقت گزرنے کے ساتھ سب دعوے دھیمے پڑتے گئے۔ اور خان صاحب نے

Read more

آگ دونوں طرف ہے برابر لگی ہوئی

ایک بات واضح ہو گئی ہے کہ حالیہ سیاسی و آئینی بحران کا تعلق کسی بھی لحاظ سے ہمارے ملک و قوم سے نہیں ہے۔ آئینی اور قانونی خلا بحث و مباحثے اور تشریحات کا گورکھ دھندا ہے، جبکہ سیاسی جنگ دو فریقین کی ذاتی انا اور ہوس اقتدار کا مسئلہ ہے۔ دنیا میں کسی بھی جگہ اخلاص اور ایمانداری کا کوئی مختلف اور جداگانہ مفہوم نہیں ہے۔ جس طرح، ’محبت میں کوئی ہار کر بھی جیت جاتا ہے اور

Read more

چیف جسٹس تصادم سے نکلنے کا راستہ تلاش کریں!

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا سہ رکنی بنچ سوموار 15 مئی کو الیکشن کمیشن کی طرف سے نظر ثانی درخواست پر غور کرے گا۔ یہ درخواست پنجاب میں 14 مئی کو انتخاب کروانے کے فیصلہ کے خلاف دائر کی گئی ہے۔ اس دوران چیف جسٹس کی بار بار یاد دہانی کے باوجود کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے اور آئین نے عدالت کے ہاتھ باند رکھے ہیں، مقررہ تاریخ کو انتخابات نہیں ہو

Read more

بپھرے ہوئے ہجوم کا صحیح راستہ کیا ہے؟

آج میڈیا میں زور و شور سے یہ بات ہو رہی ہے کہ بلوائیوں نے کور کمانڈر ہاؤسز اور جی ایچ کیو پر حملہ کیا ہے۔ وہ غدار ہیں۔ ان کو سخت سے سخت سزائیں دی جائیں۔ یہ بپھرا ہجوم جو جذباتی نوجوان نسل پر مشتمل ہے جن کو آج تک ہم نے نہ اچھی تعلیم دی ہے اور نہ اچھی تربیت کی ہے اور نہ ایک اچھا مستقبل دینے کی کوشش کی ہے۔ ہم نے 75 سالوں سے قوم

Read more

خدائی طاقت کے دعویدار؟

دنیا بھر میں قانون کی عدالتیں ہوتی ہے چند سال پہلے تک ہم پاکستان میں بھی یہی سنتے آرہے تھے کہ قانون کی عدالت میں، قانون کی نظر میں، قانون کے سامنے۔ مگر اب پاکستان میں قانون کی عدالت نہیں بلکہ عدالتوں کا قانون چلتا ہے۔ برا یا بھلا ہو افتخار چوہدری کی بحالی کے لئے ایک کامیاب وکلاء تحریک کا ۔ جس میں سیاسی جماعتوں سمیت عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک

Read more

کیا عمران خان نے ”ریڈ لائن“ عبور کر دی؟

بالآخر حکومت نے 13 ماہ بعد سابق وزیر اعظم عمران خان کو گرفتار کر ہی لیا تھا لیکن اگلے سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو ”غیر قانونی“ قرار دے کر رہا کرنے کا حکم تو دے دیا لیکن اس کے ساتھ ہی انہیں ”شب بسری“ کے لئے پولیس کے گیسٹ ہاؤس بھجوا دیا اس دوران ان سے 10 ملاقاتیوں کی اجازت بھی دے دی گئی سپریم کورٹ نے عمران خان کے لئے ان کے ”شایان شان“ اکاموڈیشن فراہم

Read more

کیا پاکستان میں انقلاب آنے والا ہے؟

اس طرح عمران خان ”حراست“ میں لیے جانا غیر آئینی تھا۔ بالکل کسی بھی سیاسی لیڈر کے سپورٹرز کا نکلنا بنتا بھی ہے۔ ملک کی 75 سالہ تاریخ میں پہلی بار رسائی سے دور مضبوط اداروں کو یوں ٹارگٹ کیے جانا حیران کن بھی ہے لیکن اس سلسلے کو کسی بڑے مثبت انقلاب سے جوڑ دینا شاید درست نہیں۔ بات یہاں تک پہنچ گئی ہے کہ بہت سے لوگ اس مزاحمت کو اٹھارہویں صدی میں آنے والی French Revolution سے

Read more

عمرانی جن اور ٹوٹی ہوئی بوتل

پہلی بار اتنی گہری سیاسی تقسیم نظر آ رہی ہے جیسے صفوں کے عین بیچ کسی نے سیدھی خندق کھینچ دی ہو۔ سات دہائیوں سے جمع ہونے والا مرکب غصہ اتنا منجمد ہو چکا ہے کہ اسے چھری سے کاٹنا بھی آسان نہیں رہا۔

Read more

بازیچہ اطفال اور بے لگام کلام

ٹی وی چینلز مشاہیر کی برسی کے موقع پر ان کی یاد تازہ کرنے کے لئے جو پروگرام ترتیب دیتے ہیں اس کا عنوان باندھتے ہیں ”آج تم یاد بے حساب آئے“ ہمیں بھی آج غالب بہت یاد آرہے ہیں نہ تو آج ان کی برسی ہے اور نہ ہی ان کی انگریز بہادر کی عدالت میں پیشی کی تاریخ۔ ہمیں تو یاد آئے ہیں ان کے اس شعر کی وجہ سے جو انہوں نے خبر نہیں کن حالات کی

Read more

عمران خان کو ضمانت کیسے ملی؟

عمران خان کو ضمانت ملنے کے بعد ملک میں جاری افراتفری کچھ کم اور زندگی کچھ دنوں کے لیے تھمتی نظر آ رہی ہے۔ یہ پیغام سب کو مل چکا ہے کہ کسی مائی کے لعل میں اتنی جرات نہیں کہ وہ عمران خان پر ہاتھ ڈال سکے ورنہ ملک میں افراتفری پھیلانے اور عوام کا جینا حرام کرنے میں بس چند منٹ ہی لگتے ہیں۔ پی ڈی ایم کے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کے اعلان سے بھی

Read more

عمران بھائی نے کر دکھایا

مانا کہ حکومتیں اور ادارے ایک دوسرے کی پالیسیوں سے اختلافات رکھتے آئے ہیں لیکن کسی بھی مہذب معاشرے میں یا پاکستان جیسے اہم ملک میں جہاں عسکری اداروں کا دنیا کے دوسرے ممالک میں عزت کے ساتھ ساتھ بڑا رعب و دبدبہ ہے اقوام متحدہ سے لے کر سعودی عرب سمیت دوسرے اسلامی ممالک میں پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان میں عسکری اور سول حکومتوں کے درمیان تنازعات کا

Read more

عوامی غصے کو اجتماعی شعور میں بدلنا چاہیے

اداروں میں اصلاحات کے لئے سخت احتجاج کے ساتھ ساتھ اجتماعی شعور کی بھی ضرورت ہے۔ یہ دیکھا گیا ہے کہ ہر سیاسی جماعت میں خاص کر پارلیمانی جماعتوں کے اندر ملک کی اسٹیبلشمنٹ کی کے خلاف سخت نوعیت کی نفرتیں ہیں۔ یہ سب جانتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ کی قیادت ملٹری کے ہاتھ میں ہوتی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ فوج، عدلیہ، اور بیوروکریسی پر مشتمل ہوتی ہے جن میں ریٹائرڈ سرکاری افسران کی ایک تعداد ہوتی ہے۔ تاہم اس میں سب سے

Read more

قائد ہاؤس، ملک ریاض اور حالیہ فسادات

لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ہوا۔ گھر کے اندر مشتعل لوگوں کے جتھے نے توڑ پھوڑ کی۔ شیشے توڑے گئے، دروازے توڑے گئے، آگ لگائی گئی، گویا کہ ہر طرح سے کور کمانڈر ہاؤس کو یرغمال بنایا گیا۔ پر کوئی ان لوگوں کو بتانے والا نہیں تھا کہ یہ گھر ہمارے ملک کے بانی و قائد محمد علی جناحؒ کی ملکیت ہے اور اس گھر کا نام قائد ہاؤس ہے۔ یہ وہی گھر تھا جہاں قائد اعظم اور نہرو

Read more

عمران خان کا پاپولزم اور ریڈ لائنز کا تصادم

 9مئی کوجو حشر بپا ہوا، وہ پنجاب کی تاریخ کا ایک بڑا ہی غضبناک اور منفرد واقعہ ہے۔ پنجابی طالبان تو فوجی تنصیبات پہ حملہ آور ہوتے رہے۔ لیکن یہ پہلی بار ہوا کہ پنجابی نوجوانوں کا غضبناک ہجوم اپنے ہی پاور سٹرکچر پر حملہ آور ہوگیا اور جو بھی فوجی تنصیبات اور یادگاریں راستے میں آئیں، تہس نہس کردی گیں۔ حیرت اس پر ہوئی کہ جب جذبات سے مغلوب چھوٹا سا ہجوم کور کمانڈر لاہور کی انتہائی سکیورٹی میں

Read more

پاکستان کھپے

دنیا میں میری آمد کے سانچے کا سال غالباً وہی ہے جب دار کی خشک ٹہنی بھٹو صاحب کا نصیب ٹھہری تھی۔ بچپن جنرل ضیاء کے دور کی نذر ہوا۔ سیاسی شعور کا یہ عالم تھا کہ جب باچا خان فوت ہوئے تو گھر میں سب سے پوچھتا رہا یہ کون صاحب تھے؟ چھ مہینے بعد جنرل ضیاء فوت ہوئے تو بھی کچھ اتا پتہ نہیں تھا کہ یہ صاحب کیونکر ہمارے حکمران بنے تھے؟ عرصہ بعد اس ستم ظریفی

Read more

عمران خان کی ڈرامائی گرفتاری، رہائی اور حکمران اتحاد کا ردعمل

گزشتہ تین دنوں میں ملک کا سیاسی منظرنامہ اچانک جس تیزی کے ساتھ تبدیل ہوا وہ حیران کن ہے۔ سب سے بڑھ کر عمران خان کو نہایت ہی توہین آمیز انداز میں گرفتار کیا گیا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ان سے مجرموں جیسا سلوک کیا گیا۔ اس سے بھی اشتعال پھیلا، گرفتاری ہوتے ہی ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے، جن میں بدقسمتی سے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد کو نقصان پہنچایا گیا اس

Read more

سلمی اعوان کا سفر نامہ: حیرت بھری آنکھ میں چین

سلمی اعوان کے کئی سفرنامے پڑھ چکی ہوں۔ وہ جس ملک کی سیاحت کو جائیں وہاں کے ادب، تاریخ، ثقافت، تمدن اور معیشت کا جائزہ زیرک نگاہی سے لیتی ہیں مگر اپنے تاثرات اتنی بے ساختگی اور برجستگی سے رقم کرتی ہیں کہ کہیں آپ مسکراتے ہوئے صفحات پلٹ رہے ہوں تو پتا ہی نہیں چلتا کب آنکھ بھر آئے۔ ان کا عراق اشکبار ہیں ہم اور روس کا سفر نامہ تو ہمارے دیدبان میگزین کی زینت بھی بنا تھا

Read more

کپتان کی رہائی اور پی ڈی ایم کا دھرنا

کہتے ہیں کہ تاریخ کا ایک المیہ ہے اور وہ المیہ یہ کہ تاریخ سے کسی نے سبق نہیں سیکھا۔ یہی بات وطن عزیز کی سیاسی تاریخ پر صادق آتی ہے۔ سات دہائیوں بعد بھی ہماری سیاسی قیادت نے اپنے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا۔ نوے کی دہائی میں سیاسی محاذ آرائی اپنے عروج پر تھی کوئی بھی حکومت اپنی مدت پوری نا کر سکی۔ وقت گزرا اور سیاسی نشیب و فراز کے بعد سیاسی قیادت نے سوچا کہ محاذ

Read more

میرے نا خدا وہی ہیں جو مجھے ڈبو رہے ہیں

میرا پاکستان زرد پتوں کا بن جو میری انجمن ہے اک عجیب بے بسی کے المیہ سے گزر رہے ہیں ہم کبھی کبھی یہ سوچ کر بھی اپنے رنج کم ہوتے کہ اس کٹھن سراب میں حیات کے عذاب میں، اکیلے ہم نہیں بہت ہیں لوگ اور بھی بہت ہیں اپنے ہم سفر جو بے نیاز غم نہیں اکیلے ایک ہم نہیں جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہونے جا رہا ہے۔ وہ ناقابل یقین سا ہے۔ ملک میں جنتا

Read more

ادارے مضبوط ہوں گے تو ملک مضبوط ہو گا

9 مئی پاکستان کی تاریخ کے بدترین دنوں کی طرح کا ایک دن بن گیا۔ تاریخ میں اس دن کو بھی سیاہ دن لکھا جائے گا۔ جو کام سات دہائیوں میں دشمن نا کر سکے وہ ایک دہائی میں ایک سیاسی جماعت نے کر دکھایا۔ فوج کسی بھی ملک کی شان سمجھی جاتی ہے۔ جتنی مضبوط فوج ہو گی اتنا ہی ملک کا دفاع مضبوط ہوتا ہے۔ اور جب عوام کے سینوں میں فوج کے لیے بغض اتنا بھر جائے

Read more

جیل۔ سیاست کی نرسری یا محض فکری مغالطہ

پاکستان میں علی عباس جلالپوری پہلے اور شاید آخری دانشور اور ادیب ہیں جنہوں نے فکری مغالطے کی اصطلاح کو استعمال کیا یا روشناس کروا یا۔ ”عام فکری مغالطے“ شاہ جی کی مشہور زمانہ تصنیف ہے جسے ہر سیاسی و سماجی کارکن کو لازمی پڑھنا چاہیے یا کم از کم اس بارے سننا ضرور چاہیے۔ شاہ جی ایک بلند پایہ مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ ایک صاحب مطالعہ استاد، وسیع النظر فلسفی اور تاریخ دان بھی تھے اس لیے عین

Read more

سیاسی کارکنوں کا احتجاج نہیں بلکہ دہشت گردی ہے

دنیا بھر کے سیاسی لیڈران گرفتار ہوتے ہیں، عدالت میں پیش ہوتے ہیں، پیشیاں بھگتتے ہیں، جیل جاتے ہیں، ضمانت ہوتی ہے، رہائی پاتے ہیں، پھر سیاست کرتے ہیں، بڑے بڑے عہدوں پر فائز ہو جاتے ہیں اور یہ سلسلے اسی طرح جاری رہتا ہے۔ کوئی لیڈر یا سیاسی رہنما گرفتار ہو جائے تو اس کے چاہنے والے احتجاج بھی کرتے ہیں، دھرنے دیتے ہیں، ریلیاں نکالتے ہیں اور زیادہ سے روڈ بند کرنے کے لئے ٹائر جلا دیتے ہیں۔

Read more

کیا بنے گا وطن عزیز کا؟

قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے اربوں روپے کی خرد برد کے القادر کرپشن کیس میں عمران خان کو گرفتار کیا۔ سپریم کورٹ نے ان کی گرفتاری کے طریقہ کار کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے، ان کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ جج صاحبان کا کہنا تھا کہ عدالت کے احاطے سے کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا۔ جب رینجرز کی طرف سے عمران خان کی گرفتاری عمل میں آئی تھی، اس وقت بھی غیر جانبدار صحافی

Read more

لاڈلا شدت پسند

پاکستان میں کٹر جمہوری اور لبرل لوگ تحریک لبیک کو شدت پسند تنظیم کہتے تھے جبکہ 2017 سے 2022 تک تحریک لبیک کے فیض آباد، چوک یتیم خانہ، مریدکے اور حویلیاں میں 60 سے زائد کارکن جان بحق ہوچکے ہیں۔ لیکن تحریک انصاف نے جمہوری اور لبرل لوگوں کی توقعات کے برعکس ثابت کر دیا ہے کہ وہ شدت پسند جماعت ہے۔ جس کے نزدیک ملک، آئین، قانون، حکم، عدالت، فوج اور حکومت صرف عمران خان کا نام ہے اس

Read more

نثار تری گلیوں کے

سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما جناب آصف زرداری نے فرمایا ہے کہ عمران خان کی قومی اداروں پر تنقید ناقابل برداشت ہے اور پر اس سخت ایکشن لیا جائے گا۔ اگرچہ آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ مانا جاتا ہے اور مشہور ہے کہ وہ اقتدار بچانے کے لیے ہر حد تک جا سکتے ہیں لیکن یہ بیان پیپلز پارٹی کی عمومی پالیسی اور اینٹی اسٹبلشمنٹ سیاست کے خلاف ہے۔ ضرور اس کے پیچھے کوئی خاص

Read more

’بحران سے نکلنے کے لیے نظام بدلنا ہوگا‘ مفتاح اسماعیل

پاکستان کے سابق وزیرِ خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کے پاس پاکستان کے معاشی مسائل کا واحد حل ہے اور وہ نظام میں تبدیلی۔ وہ سسٹم بدلنا چاہتے ہیں تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے بہتر مستقبل کی گنجائش پیدا کی جا سکے۔ لیکن ان کی باتوں سے لگتا ہے کہ نظام کو بدلنے سے جو چیز روک رہی ہے وہ نظام ہی ہے۔ مفتاح صاحب آج کل برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں وہ پاکستان

Read more

فسطائیت اور لاقانونیت کی طرف بڑھتا ہوا پاکستان

ملک غیر معمولی بے یقینی کا شکار ہے لیکن اس بحران کا کوئی بھی کردار بظاہر پسپائی پر آمادہ نہیں ہے۔ ایک طرف حکومت اور عدالتوں میں تصادم ایک نئی شکل اختیار کر رہا ہے تو دوسری طرف تحریک انصاف براہ راست فوج سے ٹکرانے ہی کو حقیقی آزادی کا راستہ سمجھ رہی ہے۔ ایسے میں حکومتی اختیار، وزیر اعظم اور وزرا کے پرجوش بیانات تک محدود ہے۔ یا فوج کا شعبہ تعلقات عامہ وضاحتی بیان جاری کر کے اپنے

Read more

پاکستان میں سوشل میڈیا کی بندش کے باوجود مظاہرے کیوں نہ تھم سکے؟

پاکستان میں عمران خان کے حامیوں اور ملک کی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان لڑائی دو محاذوں پر جاری رہی: سڑکوں اور سوشل میڈیا پر۔ اور ایک میدان جنگ میں سابق وزیر اعظم کا پلڑا بھاری رہا۔ بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ پُرتشدد مظاہروں اور سوشل میڈیا کی بندش کے دوران ملک میں وی پی این سروسز کی مانگ میں 1300 فیصد اضافہ ہوا۔

Read more

کور کمانڈر کا مور اور ہمارا مور چور: محمد حنیف کا کالم

اس سارے مباحث میں، مجھے صرف مور اور مور چور کی فکر ہے۔ کیا مور کو مناسب خوراک ملی ہو گی، کیا وہ اپنے نئے گھر میں جو یقیناً کور کمانڈر کے گھر سے بہت چھوٹا ہو گا، آرام سے رہ سکے گا اور میں مور چور کے بارے میں زیادہ فکر مند ہوں۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے کاروبار زندگی متاثر: ’سوشل میڈیا پر پوسٹ نہیں ڈال سکے تو آرڈر بھی نہیں ملے‘

کسی کو انٹرنیٹ بند ہونے سے کھانے کے آرڈرز نہیں ملے، کوئی اپنی ٹیکسی گاڑی باہر نہیں نکال سکا کیونکہ باہر انٹرنیٹ کام نہیں کر رہا تھا اور کسی کے ’فیس بک پیج پر کوئی کلک نہیں آئے۔۔۔ کیونکہ پاکستان میں انٹرنیٹ منگل کی دوپہر سے جمعہ کی رات تک بند رہا۔

Read more

2035ءکس نے دیکھا ہے؟

ثروت حسین کا ایک مصرع دیکھئے، ’رزم گہ وجود میں آنکھ جھپک نہیں سکی‘۔ ثروت حسین نے 47 برس عمر پائی۔ شاعر کی زندگی ماہ و سال کی اکائیوں میں شمار نہیں ہوتی، اس کی بصیرت اور حد نظر سے متعین ہوتی ہے۔ ثروت حسین نے 1971 کے قیامت خیز دنوں میں ’ایک انسان کی موت‘ کے عنوان سے ایک نظم لکھی تھی، ’دھان کی پنیری فوجی بوٹ سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے…. مجھے مردہ آدمی کی ہنسی سے خوف

Read more

’ہم دیکھیں گے‘: فیض کی نظم پر انڈین فلم ڈائریکٹر کا دعویٰ، عمران خان پر غیر قانونی استعمال کا الزام

’کشمیر فائلز‘ نامی فلم کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ نے ’ہم دیکھیں گے‘ نظم کو، جو کہ ان کی 2022 کی فلم میں استعمال ہوا ہے، اپنے پروموشنل ویڈیوز میں غیر قانونی طور پر استعمال کیا ہے۔

Read more

ترک انتخابات، اور ہمارے انتخابات

صدر رجب طیب اردگان اپنی زندگی کے مشکل ترین انتخابی معرکے کی جانب بڑھ رہے ہے۔ وہ دو عشروں سے ترکی میں حکومت کر رہے ہیں اور ان کو یہ امتیاز بھی حاصل ہے کہ ان کے خلاف کی گئی فوجی بغاوت کو عوام نے بندوق پر حوصلے کی کامیابی بنا دیا تھا۔ مگر اس وقت صورتحال ہی ہے کہ ان کے مقابلے میں چھ جماعتی اتحاد کے امیدوار کلچدار اوگلو بھی بہت پراعتماد دکھائی دے رہے ہیں۔ ان کے

Read more

محمد بشیر: وہ جج جن کی عدالت کے کٹہرے میں چار پاکستانی وزرائے اعظم کھڑے ہوئے

پاکستان کی وزارت قانون کے قواعد کے مطابق نیب ججوں کی تقرری تین سال کے لیے ہوتی ہے لیکن اس کا اطلاق جج محمد بشیر پر نہیں ہوتا۔ وہ گزشتہ 11 سال سے اسلام آباد کی نیب کورٹ نمبر ایک میں تعینات ہیں۔

Read more

یہ والی جیورس پروڈنس

نئی نئی وکالت شروع کی دفتر نیب ریفرنس میں بھی پیش ہوتا تھا۔ تب احتساب عدالت نمبر 2 میں کوئی جج تعینات نہ تھا۔ ہاں البتہ بعد میں اسی عدالت میں جج ارشد ملک صاحب تعینات ہوئے اور بعد میں جو کچھ ہوا وہ تاریخ کا ایک تاریک باب ہے۔ جب بھی اس عدالت کی بات ہوتی تو استاد محترم چوہدری عبدالرحمان حر باجوہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان اس عدالت کے سابق جج نثار بیگ کا تذکرہ فرماتے۔ باجوہ

Read more

عمران خان کی ضد اور پی ٹی آئی کا مستقبل

بدھ کی سہ پہر سے آڈیو لیکس کا لامتناعی سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ مقصد اس کا عام پاکستانیوں کو باور کروانا ہے کہ عمران خان کی نیب کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد کور کمانڈر لاہور سے مختص ’جناح ہاﺅس‘ پر مشتعل ہجوم کا دھاوا ہرگز ’برجستہ‘ نہیں تھا۔ تحریک انصاف کی مقامی قیادت اسے اکسانے اور بھڑکانے میں بھرپور حد تک ملوث تھی۔ مذکورہ لیکس کے بعد افواجِ پاکستان کے ترجمان ادارے کی جانب سے ایک بیان جاری ہوا۔

Read more

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں؟

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے سے پہلے سچ کہا تھا کہ، ”مجھے نکالا گیا تو میں پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گا۔“ عمران خان صاحب اپنی گرفتاری کے بعد حسب وعدہ واقعی شدید خطرناک ثابت ہوئے ہیں۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے حساس سرکاری تنصیبات، انٹیلی جنس اداروں اور نجی املاک کو نقصان پہنچایا۔ حتی کہ مظاہرین نے قانون شکنی کرتے ہوئے

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ ’عدالت نے عمران خان کو ریلیف تو دیا ہے لیکن صرف چند گھنٹوں کا‘

گذشتہ روز سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی القادر ٹرسٹ میں نیب کی طرف سے گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔مگر سپریم کورٹ کے کل کے فیصلے کے بعد اِس وقت عمران خان کا سٹیٹس کیا ہے؟ گذشتہ روز کی عدالتی کتنی غیرمعمولی تھی؟ اور اب نیب کے آٹھ روزہ ریمانڈ کی حیثیت کیا ہے؟ بی بی سی ان سوالات کے جواب جاننے کے لیے آئینی و قانونی ماہرین سے بات کی ہے۔

Read more

جمہوریت اور وطن عزیز کے موجودہ حالات

کہا جاتا ہے نوجوان کسی بھی قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ اگر سرمایہ بہترین اور کارآمد ہو تو ترقی ہوتی ہے اور اگر اس کا سرمایہ ردی، بے کار اور فضول ہو تو ساری محنت ضائع چلی جاتی ہے۔ اسی طرح نوجوان مثبت، کار آمد اور نتیجہ خیز امور میں مشغول ہوں تو قوم ترقی کرتی ہے ورنہ اس قوم کو وقت ضائع کرنے کے سوا کچھ نہیں ملتا۔ دور کیوں جائیں! وطن عزیز برصغیر پاک و ہند کی آزادی

Read more

دانش کا قتل

افغانستان سے متصل کرم ایجنسی میں آٹھ اساتذہ شہید کردیے گئے۔ دہشت گردوں نے سات اساتذہ کو اسکول میں شہید کیا جہاں وہ امتحانات کی نگرانی کا فریضہ انجام دے رہے تھے۔ دہشت گردوں نے ایک اور استاد کو اپر کرم روڈ پر گاڑی میں فائرنگ کر کے اپنا ہدف پورا کیا۔ کرم ایجنسی کے صدر مقام پارہ چنار کی انتظامیہ نے اساتذہ کے قتل کو دو قبائل کے درمیان زمین کا تنازعہ قرار دیا ہے۔ پارا چنار اسکول میں

Read more

یہ صرف قانون و انصاف کا معاملہ نہیں!

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو ناجائز قرار دیا اور احاطہ عدالت سے ان کی گرفتاری کے طریقہ کار پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف کے چیئرمین کو فوری رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں رات بھر کے لئے پولیس ریسٹ ہاؤس میں ’نظر بند‘ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالت کے فیصلے میں ضرور کوئی حکمت پنہاں ہوگی لیکن بادی النظر میں یہ محض قانون یا انصاف کا معاملہ

Read more

اپنے پاگل ہونے کا اعتراف

میرے ہوش و حواس بالکل قائم نہیں ہیں اور میں پوری بے ایمانی سے اقرار کرتا ہوں کہ پاگل ہوں۔ مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ 9 مئی کا دن یوم سیاہ ہے کہ اسی دن پچھلے 75 سال میں ہمارا دشمن جو نہیں کر سکا تھا وہ ممکن ہو گیا ہے۔ کیسے کہ عمران خان نیازی (جسے بار بار نیازی کہہ کر پکارا جاتا ہے کہ وہ امیر عبداللہ خان نیازی کے قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ) جو

Read more

سائنسی سوچ کہاں سے آئے گی؟

کراچی کے سائنس میوزیم کا ذکر ایک عرصہ سے سن رہی تھی اور سوچتی تھی کہ کبھی جا کر دیکھوں گی، جب ضرار کھوڑو نے ایک نجی چینل کے شو ”ذرا ہٹ کے“ میں اس میوزیم کے بارے میں پروگرامز کیے تو میرا ارادہ اور پختہ ہو گیا لیکن زندگی کی بھاگ دوڑ سے فرصت ہی نہیں ملتی تھی مگر عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہمارے بیٹے صاحب نے ہماری پوتی کو سائنس میوزیم دکھانے کا پروگرام بنایا ہوا

Read more

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ

ممتاز تجزیہ کار جناب مظہر عباس کی یہ تجویز بلا شبہ قابل غور ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت تھی۔ مظہر عباس صاحب نے تو یہ مشورہ اس تناظر میں دیا کہ جو فوج کے ایک اعلی افسر کا نام لے کر عمران نیازی نے اپنی جان کو لاحق خطرہ بتایا۔ اب سے تیرہ ماہ قبل سے عمران نیازی اس نوعیت کے متعدد بیانات دے چکے ہیں اور اسی نوعیت کے بے بنیاد الزامات لگا چکے ہیں، عمران نیازی

Read more

عمران اور ڈرٹی ہیری

ہالی وڈ فلمیں دیکھنے والے واقف ہیں کہ ”ڈرٹی ہیری“ کون تھا؟ البتہ فلموں سے شغف نہ رکھنے والے اس کردار سے ناآشنا ہیں۔ عمران خان مختلف تقاریر میں بار بار ’ڈرٹی ہیری‘ مسٹر ”X“ اور ”Y“ کا نام بھی لیتے رہے اور پھر ڈرٹی ہیری پر پوری توجہ مرکوز کردی۔ ڈرٹی ہیری کا نام 1970 کی دہائی میں مقبول ہوا۔ یہ ہالی وڈ کی ایک مشہور فلم کا نام ہے جو 1971 میں ریلیز ہوئی اور اس میں کلنٹ

Read more

عمران کی گرفتاری اور فوجی تنصیبات پر حملے

عمران خان کی سیاسی دشمنی شریف برادران اور زرداری سے تھی، وہ پہلے روز سے کرپشن کے خلاف تقاریر کر رہے تھے۔ ریاست مدینہ بنانا چاہتے تھے۔ ایاک نعبدو ایاک نستعین سے بات شروع کرتے تھے۔ پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانا چاہتا تھے تو کبھی نیا پاکستان بنانے کی خواہش تھی۔ عمران خان کو 2018 میں سابق آرمی چیف باجوہ اور فیض حمید نے انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے کامیاب کروایا، جہانگیر ترین، علی احمد خان جیسی اے ٹی ایم

Read more

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کمزور پاکستانی معیشت کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والے حالات نے ملک کے معاشی شعبے کو بھی شدید متاثر کیا، جس کا منفی اثر ملکی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کے رجحان کے ساتھ ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی میں ہونے والی کمی ہے، جس کے باعث ڈالر اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر موجود ہے۔

Read more

سپریم کورٹ کا ایک گھنٹے میں عمران خان کو عدالت پیش کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکم دیا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالتی حکم پر نیب کے پراسیکوٹر جنرل اصغر حیدر عدالت میں پیش ہوئے اور کہا کہ وہ عدلیہ کا بہت احترام کرتے ہیں جس پر جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود نیب نے کوئی سبق نہیں سیکھا۔ انھوں نے کہا کہ ’نیب پر

Read more

نیب نے توہین عدالت کی ہے، اب کوئی شخص بھی عدالت میں خود کو محفوظ تصور نہیں کرے گا: چیف جسٹس

عمران خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے اور سماعت کے آغاز میں عمران خان کے وکیل حامد خان روسٹرم پر آئے اور انھوں نے کہا کہ عمران خان بائیو میڑک کروانے کے لیے آئے تھے کہ انھیں گرفتار کیا گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کیسے کسی شخص کو سپریم کورٹ ہائی کورٹ یا احتساب عدالت سے گرفتار کیا جا سکتا ہے جبکہ وہ خود کو سرنڈر کر چکا ہو۔

Read more

کیا عمران خان کی سیاست ختم ہو رہی ہے؟

سابق رکن قومی اسمبلی محمد اصغر خان نوانی 1970 ء کی دہائی میں ایس پی اچھرہ، لاہور ہوا کرتے تھے۔ وہ اپنے سخت گیر رویے کی وجہ سے ہلاکو خان کہلاتے تھے۔ انہوں نے مجھے اپنی زندگی کے چند واقعات بتاتے ہوئے کہا کہ میں نے بہت سی قدر آور شخصیات کو اپنی ملازمت کے دوران گرفتار کیا لیکن جس شخص نے تقویٰ اور سادگی و علمیت سے مجھے متاثر کیا وہ جماعت اسلامی کے سابق امیر میاں طفیل محمد

Read more

برانڈ نیو انقلاب

ملک پچھلے چھہتر برس سے اپنی تاریخ کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ باقی ہر قسم کی غیر یقینی ایک طرف، لیکن یہاں وطن عزیز کی ثابت قدمی کو داد دینی ہو گی کہ نازک ترین موڑ سے ہلنے کی گستاخی کا مرتکب نہیں ٹھہرا۔ کہ وفا اور ثابت قدمی اس کا ذائقہ شعار ہے۔ سینتیس برس تو ہمیں اس دھرتی پر ہونے کو آئے۔ وہ جو ہم سے پہلے کی کئی بہاریں دیکھ چکے ہیں وہ بھی یہی

Read more

عمران خان کے لئے سبق

اگلے وقتوں میں جب کوئی دوست کسی خاتون کا غائبانہ تعارف یہ کہہ کے کرواتا تھا کہ ”دل کی بہت اچھی ہے“ تو موصوفہ سے ملاقات کی خواہش ماند پڑ جاتی تھی، کیوں کہ ”دل کی اچھی“ کم صورت خواتین کے لئے کوڈ ورڈ سمجھا جاتا تھا۔ اس عمر میں بلکہ کسی بھی عمر میں دل ظاہر میں اٹک جاتا ہے۔ شکن زلف عنبریں، حیرت چشم غزالاں اور شکر لبوں کی جادو نگری سے کوئی خوش بخت بچ کر نکلتا

Read more

مشتعل ہجوم کی پرکار ”برجستگی“

مجھے ہرگز خبر نہیں تھی کہ عمران خان کو منگل کے روز ہر صورت گرفتار کرنے کا ارادہ باندھ لیا گیا ہے۔ اس دن صبح اٹھتے ہی لیکن جو کالم لکھا وہ سابق وزیر اعظم کے خلاف ”بس بھئی بس“ والی فضا دیکھ رہا تھا۔ بہرحال اب وہ گرفتار ہو چکے ہیں۔ الزام کرپشن کا ہے جو عمران خان سے قبل آصف علی زرداری اور نواز شریف جیسے رہ نماؤں کے خلاف بھی بروئے کار لایا گیا تھا۔ نیب نے

Read more

عمران خان کی گرفتاری اور حالیہ واقعات کا کس کو کیا فائدہ اور کیا نقصان ہو سکتا ہے؟

سابق وزیراعظم عمران خان کو منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کیا گیا تھا، جس کے بعد ملک بھر میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ پھوٹ پڑا۔ بی بی سی نے اس حوالے سے سیاسی رہنماؤں، عسکری امور کے ماہرین اور تجزیہ کاروں سے بات کر کے اس سوال کا جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری: ’میرے بھائی کے ہاتھ میں کوئی اسلحہ نہیں تھا، صرف ایک جھنڈا تھا‘

9 مئی کو پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پولیس اور مظاہرین کے مابین جھڑپوں کے دوران دونوں فریقین میں متعدد ہلاکتوں اور سینکڑوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ بی بی سی نے ان مظاہروں میں ہلاک ہونے والے چند افراد کے اہلِ خانہ و دوست احباب سے بات کی ہے۔

Read more

کیا تحریک انصاف پر پابندی سے مسائل حل ہو جائیں گے؟

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک میں فسادات کا سلسلہ جاری ہے۔ تشدد میں اب تک 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پنجاب، خیبر پختون خوا اور اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے۔ متعدد سرکاری املاک اور پولیس تھانوں پر حملے ہوئے ہیں یا انہیں تباہ کر دیا گیا۔ اس دوران میں اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت نے عمران خان کو 8 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ حالات مسلسل

Read more

طالبان، عمران خان، سیکیورٹی ادارے اور اتفاقات کا سلسلہ

کس کا قصور ہے اور کس کا نہیں؟ یہ بحث چھوڑ دیں۔ لیکن ایک المیہ واضح ہے اور وہ یہ کہ اس وقت ملک کی ایک بڑی سیاسی جماعت اور ملکی فوج ایک دوسرے سے ٹکرا چکے ہیں۔ اور یہ تصادم صرف زبانی کلامی الزامات تک محدود نہیں ہے۔ ایک سال سے یہ بحث تو چل رہی تھی کہ کون نیوٹرل ہے؟ کس نے غیر ملکی ہاتھوں میں کھیل کر عمران خان صاحب کو رخصت کروایا۔ اس وقت یہ واضح

Read more

عمرانی فساد اپنے منطقی انجام کی دہلیز پہ

عمران خان کا اپنے احتجاج کو ہمیشہ پرامن اور قانون کے مطابق قرار دینے کا دعوی خلاف حقیقت ثابت ہو چکا ہے۔ عمران خان نے اپنے کنٹینر دھرنے کے وقت پی ٹی وی پہ حملہ کرایا جس میں ان کے حامی مظاہرین نے توڑ پھوڑ بھی کی اور پارلیمنٹ پہ حملہ کرنے کی سازش بھی سامنے آئی۔ اس وقت بھی عمران خان نے سول نافرمانی سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو بنکوں کے ذریعے رقوم ارسال کرنے کے بجائے

Read more

پاکستان کی بے یقین سیاست

”پاکستان کی سیاست میں صرف ایک چیز یقینی ہے اور وہ ہے غیر یقینی“ اور اس کے مناظر ہم نے آج تب دیکھے جب چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے فوراً بعد اتنا ری ایکشن آیا اتنا زیادہ کہ شاید عمران خان نے بھی اس کی توقع نہ کی ہو، کم ازکم میں نے تو اپنے زندگی میں اس قسم کا ری ایکشن کبھی نہیں دیکھا صرف محترمہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد کچھ اس

Read more

ماما! کھانا بن گیا؟

میری سوچوں کے تسلسل کو میری چھ سالہ بیٹی نے توڑا۔ اور کچھ پل کے لیے میں بھول بھی گئی کہ مجھے کھانا بنانا تھا۔ خبر ہی کچھ ایسی تھی۔ عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔ خبر تھی یا بجلی تھی جو مجھ پر گری تھی۔ اب کیا ہو گا؟ اب کیا کرنا ہو گا؟ دل و دماغ سوچوں کی اتھاہ گہرائیوں میں ڈوب رہا تھا۔ کیا ہو گا، یہ واضح نہیں تھا۔ لیکن کیا کرنا چاہیے، یہ بالکل

Read more

آج زرداری بہت یاد آئے

گھر پہنچا تو والدہ زار و قطار رو رہی تھیں۔ پوچھنے پہ جواب دینے کے بجائے انہوں نے ٹی وی اسکرین کی طرف اشارہ کیا۔ بریکنگ نیوز چل رہی تھی کہ راولپنڈی میں بے نظیر بھٹو کو شہید کر دیا گیا۔ ایک لمحے کے لیے آنکھیں ساکت ہو گئیں۔ کچھ بھی سوچنے سمجھنے میں بہت دیر لگی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں جلسہ گاہ سے واپسی پہ گاڑی کا سن روف کھولنے پہ باہر نکلنے سے کسی اندھی گولی کا

Read more

ہیری پوٹر، عمران خان اور ملکی سیاسی حالات

ہیری پوٹر جے کے رولنگ کے ناول پر مبنی ایک فلم سیریز ہے۔ اس کے دو اہم کردار ہیری پوٹر اور والڈیمورٹ ہیں۔ ہیری پوٹر اس کے ہیرو ہیں جبکہ لارڈ والڈیمورٹ اس میں ولن ہیں۔ سوائے چند ایک کے سب والڈیمورٹ کا نام لینے سے ڈرتے ہیں، اس لئے اسے ’ڈارک لارڈ‘ یا ’ہی ہو مے ناٹ بی نیمڈ‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔ اس کہانی کا مرکز ہوگوارٹ سکول آف وچکرافٹ ہے جسے کئی صدیاں پہلے چار عظیم

Read more

احتساب عدالت میں عمران خان کی پیشی: جج بھی وہی اور وکیل بھی، صرف ملزم کوئی اور۔۔۔

القادر ٹرسٹ کے مقدمے کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی اور یہ وہی جج ہیں جنھوں نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں مجرم قرار دیتے ہوئے انھیں قید اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

Read more

حملوں کے پیچھے پارٹی کی کچھ شرپسند لیڈرشپ کے احکامات، ہدایات اور مکمل پیشگی منصوبہ بندی تھی اور ہے: آئی ایس پی آر

’جو کام ملک کے دشمن نہ کر سکے وہ اقتدار کی ہوس میں مبتلا سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا‘ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے منگل کو تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری اور اس کے ردعمل میں ہونے والے احتجاج پر کہا ہے کہ نو مئی کا دن ایک سیاہ باب کی طرح یاد رکھا جائے گا۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’چیئرمین پی ٹی آئی کو نیب

Read more

’ایک مستحکم پاکستان امن کے لیے ضروری ہے‘

پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری اور ان کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کی خبریں انڈیا کے اخبارات اور ٹی وی چینلوں پر سب سے اہم خبروں میں شائع اور نشر کی گئی ہیں۔

Read more

اور ریڈ لائن کراس ہو گئی

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے۔ فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی والوں کا یہی جملہ آج ان سب کا امتحان لے رہا ہے۔ کیونکہ آخر کار وہ ریڈ لائن کراس ہو گئی۔ دیکھنا یہ ہے کہ چھ مہینے سے ریڈ لائن، ریڈ لائن کی رٹ لگا قانون کو چیلینج کرنے والے مزید کیا کر سکتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ گرفتاری کے فوراً بعد جذباتی کارکنوں نے خود بھی کئی ریڈ لائن عبور کر دیے۔ مثلاً

Read more

عمران خان کی گرفتاری کے بعد اَب آگے کیا ہوگا؟

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو جس کا بہت زیادہ خوف اور ڈر تھا، آخر کار، وہی ہوا اور عمران خان کو نیب کی جانب سے گرفتار کرلیا گیا۔ مگر افسوس صد افسوس! کہ عمران خان کو جس بات کی بہت زیادہ اُمید اور خوش فہمی تھی،اُن کی وہ تمنا پوری نہ ہوسکی اور ملک کے مقبول ترین سیاسی رہنما کو اُس کی جماعت کے کارکن گرفتار ہونے سے نہ بچا سکے۔ دراصل گزشتہ ایک برس میں پاکستان

Read more

کور کمانڈر ہاؤس پر دھاوا: مظاہرین ’پھل، دودھ اور موروں‘ کے علاوہ کون سی چیزیں اپنے ساتھ لے گئے؟

ایسی ہی ایک ویڈیو میں جہاں لوگ کھانے پینے کی اشیا جیسے دودھ پھل وغیرہ اٹھائے اور اپنے ساتھ لے جاتے نظر آئے وہیں ایسے مناظر بھی دیکھنے کو ملے جس میں لوگوں نے کور کمانڈر ہاؤس لاہور میں موجود پرندوں کو بھی اٹھا رکھا تھا۔

Read more

میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا: عمران خان کا نیب عدالت میں بیان

 میں 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گیا: عمران خان کا نیب عدالت میں بیان پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریِک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے اسلام آباد احتساب عدالت میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ 24 گھنٹے سے واش روم نہیں گئے۔ عدالت میں موجود وکلا نے باہر آ کر میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ ان کے معالج ڈاکٹر فیصل کو بلایا جائے۔ عمران حان

Read more

نیب کی عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا، پنجاب میں فوج طلب

ویب ڈیسک — قومی احتساب بیورو (نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں گر فتار سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی ہے۔ گرفتاری کے بعد سابق وزیرِ اعظم کو پولیس لائنز اسلام آباد ریسٹ ہاؤس منتقل کیا گیا تھا۔ بدھ کو اُن کے خلاف مقدمات کی سماعت بھی وہیں ہو رہی ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس میں نیب کی جانب سے عمران خان کو نیب عدالت میں پیش کیا گیا۔ نیب عدالت کے جج

Read more

کور کمانڈر ہاؤس، جی ایچ کیو اور کنٹونمنٹ علاقوں میں توڑ پھوڑ کرنے والوں کے خلاف کیا کارروائی ہو سکتی ہے؟

فوجی املاک اور تنصیبات کو نقصان پہنچانے اور ان علاقوں میں ہنگامہ آرائی کے خلاف قوانین سخت نوعیت کے ہیں جن کے تحت سزائیں بھی سخت ہو سکتی ہیں، بی بی سی نے کنٹونمنٹ علاقوں میں ہنگامہ آرائی، فوجی ہیڈکوارٹرز میں داخلے اور فوجی املاک کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے قوانین سمجھنے کے لیے ماہرین سے بات کی۔

Read more

مذاکرات مذاکرات کا ”کھیل“ ختم کرنے کا ذمہ دار کون؟

بالآخر حکومت اور اپوزیشن (پی ٹی آئی) کے درمیان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی روز منعقد کرانے کے لئے ”پولنگ ڈے“ پر اتفاق رائے نہ ہونے کے باعث ختم ہو گئے ہیں پی ٹی آئی قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک روز کرانے پر مشروط طور پر تیار ہوئی تھی پی ٹی آئی 14 مئی 2023 ء کو قومی اور سندھ و بلوچستان اسمبلی تحلیل کرنے کی صورت میں عام انتخابات جولائی اگست میں چاہتی ہے

Read more

عمران خان کی گرفتاری اور سوشل میڈیا پر ردِعمل: ’گرفتار کرنے والوں سے ایک بار پھر مس کیلکولیشن ہو گئی‘

سوشل میڈیا پر عمران خان کے حامیوں کے علاوہ بیشتر افراد ان کی گرفتاری کی مذمت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ تجزیہ کاروں اس گرفتاری کو معاشی اور سیاسی بحران میں ڈوبے ملک کے لیے خطرناک قرار دے رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کی گرفتاری: ہوش کے ناخن لینے کی ضرورت

جمہوری نظام میں کسی بھی سیاسی لیڈر کی گرفتاری کو تسلیم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی ایسی کسی گرفتاری سے کسی لیڈر کی مقبولیت میں کمی واقع ہوتی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کو بھی ریاستی جبر ہی کہا جائے گا خواہ اس کے لئے کوئی بھی عذر تراشنے کی کوشش کرلی جائے۔ البتہ یہ اصول بیان کرنے کے بعد یہ کہنا بھی بے حد اہم ہے کہ ملک کو موجودہ حالت تک عمران خان سمیت سیاست دانوں اور

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق قرار دے دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کا نوٹس لیا تھا اور کیس پر فوری سماعت کی تھی۔ عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو سنا دیا گیا ہے اور عمران خان کی گرفتاری قانونی کے مطابق قرار دے دی گئی ہے۔ عدالت نے رجسٹرار ہائی کورٹ کو ایف آئی آر درج کرانے کا حکم دیا اور سیکرٹری

Read more

دو ملاؤں کے درمیان ’مرغی‘ حرام!

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان صاحب کی اپیل پر چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لئے ہفتہ کے روز لاہور اور مردان میں نکالی گئی ریلیوں میں دو افسوسناک واقعات پیش آئے۔ اس میں ایک واقعہ خاتون کے ’ٹاپ لیس‘ ہو کر رقص کرنے کا ہے، اور دوسرا واقعہ مردان میں ایک مولوی کے قتل کا ہے۔ ان واقعات کو سوشل میڈیا پر کافی کوریج مل رہی ہے۔ یہ دونوں واقعات کسی سانحہ سے کم نہیں کہ ایک طرف

Read more

عمران خان کی گرفتاری۔ سیاسی، علمی اور قانونی پہلو

عمران خان کو آج نیب ریفرنس کی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطہ سے گرفتار کر لیا گیا تو اس بابت مندرجہ ذیل گزارشات ہیں۔ 1۔ دوسرا اس گرفتاری کے عمومی تناظر کو دیکھا جائے تو میں نے یکم مئی کا جاری شدہ وارنٹ گرفتاری ملاحظہ کیا تو وہ وارنٹ تو قانونی تقاضے پورے کر رہا ہے اور اس وارنٹ کی تکمیل میں عمران خان کو گرفتار کرنا کوئی مانع قانون امر نہیں ہے مگر ہمیشہ سے یہ ہی

Read more

عمران خان کی گرفتاری اور زرداری کا ردعمل

کچھ باتیں ایسی کہنے کے لئے نسل در نسل جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ تاریخ علم سیاسیات کی لیبارٹری ہے اور تاریخ سے نابلد لوگ اگر سیاست میں آ جائیں تو وہ نہ صرف سیاسی رویوں کو برباد کرتے ہیں بلکہ جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو خطرہ میں ڈال دیتے ہیں۔ صدر آصف علی زرداری کو فیض، باجوہ اور عمران خان گرفتار کرنا چاہتے تھے۔ وہ عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور جج کو بتایا کہ یہ عدالتی نظام ہم نے

Read more