پاکستانی معاشرے میں خواتین کا بڑھتا ہوا کردار

پاکستان میں مختلف شعبوں میں خواتین کا عروج اور غلبہ ایک قابل ذکر رجحان ہے جس میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ متعدد چیلنجز اور رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے باوجود پاکستانی خواتین نے سیاست، تعلیم، کاروبار، کھیل اور فنون سمیت مختلف شعبوں میں شاندار ترقی کی ہے۔ پاکستان میں صنفی محرکات کی ایک پیچیدہ تاریخ ہے، جہاں خواتین کو عوامی زندگی میں حصہ لینے میں اہم رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ ملک کی مردانہ اثر و رسوخ

Read more

اے آئی اور حیات بعد از موت: وہ شخص جس نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے مردہ والد کو ’زندہ‘ رکھا

لوگ غم سے نمٹنے اور اپنوں کو یاد رکھنے کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں لیکں حال ہی میں اس کے لیے ٹیکنالوجی کا استعمال عام ہو رہا ہے۔

Read more

عمران خان کی سپریم کورٹ میں پیشی: تین گھنٹے سماعت میں ایک لفظ بولنے کی نوبت نہ آئی

عمران خان جب ویڈیو لنک پر نمودار ہوئے تو کمرہ عدالت میں موجود تحریک انصاف کارکنان، بالخصوص خواتین، کے جذبات دیدنی تھے۔ چند خواتین کی آنکھوں میں آنسو بھی نظر آئے جنھیں وہ چھپانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ تحریک انصاف کارکنان ٹی وی سکرین کی جانب ایسے ہاتھ ہلا رہے تھے جیسے انھیں یقین ہو کہ عمران خان انھیں دیکھ رہے ہیں۔

Read more

پوتن اور شی جن پنگ کی ملاقات: ’نیوٹرل‘ چین یوکرین میں روسی جنگ کی کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہے؟

روس کو اس وقت بھی امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے پابندیوں کا سامنا ہے۔ لیکن صدر پوتن کے دورہ چین کو دیکھ کر لگتا ہے کہ انھیں بیجنگ سے اور بھی امیدیں ہیں۔ لیکن یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ پوتن کی جنگ کے لیے کیا قیمت ادا کرنے کو تیار ہیں؟

Read more

آزاد کشمیر میں احتجاج: کیا کھویا کیا پایا

سوموار 13 مئی 2024 کی خونی شام آزاد کشمیر میں عوام کے احتجاج کے خاتمے اور چار نوجوان لوگوں کی شمعِ زندگی گل کرنے اور بیسیوں کے زخمی ہونے کی خبر کے ساتھ، ایک شبِ ماتم میں بدل گئی۔ ً یہ احتجاج کب شروع ہوا اور اس کے مقاصد کیا تھے اس پر کل ایک تحریر لکھی تھی جو اس لنک پر پڑھی جا سکتی ہے۔ مختصراً یہ کہ اس احتجاج کے بڑے مقاصد میں آٹے اور دیگر خورد و

Read more

قاتلانہ حملے کے بعد سلوواکیہ کے وزیراعظم کی حالت بدستور تشویشناک: ’حملہ آور نے وزیراعظم پر پانچ گولیاں چلائیں‘

سلوواکیا کے وزیر اعظم پر قاتلانہ حملے میں انھیں متعدد گولیاں ماری گئیں جس کے بعد انھیں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Read more

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کو ساتواں جنم مبارک ہو!

صد شکر کہ ایک بار پھر سوشل میڈیا کے کذاب راویوں کو دھول چاٹنی پڑی اور لالہ نیازی کی سناؤنی حسبِ سابق جھوٹ نکلی۔ یوں وہ نہ صرف ان دورغ گوؤں اور فتنہ پروروں کی مذموم کوششوں کے باوجود دنیا میں ایک بار پھر اپنا وجود ثابت کرنے میں ثابت قدم رہے بلکہ اپنی موت کی خبر کی بنفس نفیس تردید بھی کی۔ ہم تہہ دل سے انھیں ساتویں جنم کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عالم ارواح سے شکمِ مادر

Read more

ایک الجھن جو دور نہیں ہو رہی۔ مکمل کالم

الف کا اپنے بارے میں گمان تھا کہ وہ ایک نیک آدمی ہے، اور یہ گمان کچھ ایسا غلط بھی نہیں تھا۔ جس قسم کی زندگی اُس نے گزاری تھی اُس میں بدی کی گنجایش ویسے ہی کم تھی، لیکن انسان جس حال میں بھی ہو، بدی کے راستے اور طریقے بہرحال نکال ہی لیتا ہے۔ الف کے پاس بھی برائی کا آپشن موجود تھا، وہ چاہتا تو اِس چار دن کی زندگی میں اپنے لیے گناہ کا موقع تلاش

Read more

توہین عدالت کے مقدموں سے عدلیہ آزاد نہیں ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کا ایک خط سامنے آنے کے بعد ایک بار پھر بحث کی جا رہی ہے کہ ملکی انٹیلی جنس و سکیورٹی ادارے کس حد تک اعلیٰ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ خط سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد تحریک انصاف نے اسے عدالتی امور میں اسٹبلشمنٹ کی مداخلت کا ایک اور ثبوت قرار دیا ہے۔ البتہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے۔ اس حوالے سے الزام

Read more

حکمرانوں کی بے تدبیریاں

شیخ سعدی کی ایک حکایت کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک بار شکار کے دوران نوشیرواں نے اپنے ایک ملازم کو قریبی گاؤں سے نمک لانے کو کہا اور تاکید کی کہ پیسے دے کر لانا۔ لوگوں نے کہا اتنے سے نمک سے کیا ہو گا؟ نوشیرواں نے کہا کہ ظلم کی بنیاد دنیا میں رکھی گئی تو تھوڑا سا ہی تھا پھر جو بھی آیا اس میں اضافہ کرتا گیا اور ظلم اپنی انتہا کو پہنچ گیا۔ اگر بادشاہ

Read more

نریندر مودی کے تین کروڑ کے اثاثے اور اُن کی ہوبہو نقل اُتارنے والے مخالف امیدوار شیام رنگیلا کی ’مشکلات‘

انتخابی گوشواروں کے مطابق ریکارڈ تیسری مرتبہ انڈیا کی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نریندر مودی مجموعی طور پر تین کروڑ روپے کی دولت کے مالک ہیں جبکہ ان کے مدِمقابل آنے والے امیدوار کامیڈین شیام رنگیلا کی وجہ شہرت مودی کی آواز کی ہوبہو نقل کرنا ہے۔

Read more

دبئی کی پراپرٹی پاکستانی اور جنوبی ایشیائی شخصیات کے لیے سرمایہ کاری کی جنت کیوں ہے؟

عالمی صحافتی تنظیم آرگنائزڈ کرائم اینڈ کرپشن رپورٹنگ پراجیکٹ کی جانب سے ’دبئی ان لاکڈ‘ کے نام سے جاری ہونے والی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دبئی کی 23 ہزار رہائشی پراپرٹیز کی ملکیت 17 ہزار پاکستانی شہریوں کے پاس ہے۔ اس رپورٹ میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ دبئی پاکستانیوں سمیت غیر ملکی افراد کے لیے پراپرٹی میں سرمایہ کاری کی جنت کیسے بنا اور اس شہر میں پراپرٹی خریدنا کسی بھی عام فرد کے لیے کتنا آسان ہے؟

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (3)

مولانا شبیر احمد عثمانی نے 12 ستمبر 1948 ء کی شام قائداعظم محمد علی جناح کا جنازہ پڑھایا۔ اس ضمن میں ڈاکٹر ایلن کائسلر کے حوالے سے ایک روایت بار بار بیان کی جاتی ہے۔ یہاں مناسب ہو گا کہ ڈاکٹر کائسلر کا کچھ تعارف ہو جائے۔ ڈاکٹر کائسلر جولائی 1947 میں برطانوی ہند کے شمالی شہر ڈیرا ڈون (مسوری) میں امریکی نژاد مشنری والدین کے ہاں پیدا ہوئے۔ تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان چلے آئے۔ یہاں

Read more

محمد امرا: جیل وین پر حملے کے نتیجے میں فرار ہونے والے فرانسیسی ڈرگ لارڈ کون ہیں؟

فرانس کے شہر نورمینڈی میں ایک جیل وین پر کیے گئے حملے میں ایک بدنام زمانہ ڈرگ لارڈ فرار ہو گیا ہے جبکہ اس حملے میں دو فرانسیسی جیل اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد امرا نامی قیدی، جنھیں عرف عام میں ’دی فلائی‘ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، کوعدالت میں پیشی کے بعد جیل واپس لے جایا جا رہا تھا۔ واپسی کے راستے میں جب جیل وین ایک ٹول پلازہ

Read more

آزاد کشمیر کی عوامی تحریک اور اس کے محرکات

ہماری سیاست اور ملکی حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں انھیں دیکھتے ہوئے ایک عرصہ سیاسی حالات کے بارے میں طویل خاموشی اختیار کیے رکھی، لیکن کچھ دن سے آزاد کشمیر جیسے پرامن اور امن و امان کے لیے مثالی قرار دیے جانے والے خطے کے موجودہ حالات نے دل چھلنی کر دیا ہے۔ افسوس کہ آج ہمارا پرامن کشمیر بھی بدامنی کی آگ کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ دو تین روز میں جو کچھ ہوا اس پر

Read more

تشدد کا عالمی انڈکس، ہم کہاں کھڑے ہیں

عام الفاظ میں، تشدد کا مطلب بے رحمی، سخت رویہ اور وحشیانہ طاقت ہے۔ اگرچہ تشدد کا تصور معاشروں اور اشخاص کے ہاں الگ الگ ہے لیکن عمومی طور پر اس کی اقسام ہیں، جیسے جسمانی، نفسیاتی، زبانی، غیر زبانی، جنسی، صنفی، ذہنی، معاشرتی، مذہبی، سیاسی، معاشی، تعلیمی تشدد وغیرہ۔ انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تہذیبوں کا ارتقا تشدد سے شروع ہو کر عدم تشدد پر اپنے کمال کو پہنچا ہے۔ لیکن ہر دور کا ایک اپنا معاشرہ ہوتا

Read more

مانگنے پہ پابندی لگ جائے تو ۔ ۔ ۔

مانگنا ایک آرٹ ہے اگر مانگنے کا ڈھنگ آ جائے تو سمجھیے آپ فلاح پا گئے۔ کامیابی کا راز اسی میں ہے کہ کم وقت میں زیادہ مانگا جائے۔ لمبی تمہید سے گریز کیا جائے۔ لیکن مانگا ایسے جائے ایسے کہ دینے والے کا دل پسیج جائے، اس طرح وہ زیادہ دے گا۔ جنھیں مانگنا نہیں آتا وہ سیکھ لیں کہ یہی کام خوشحالی کی ضمانت ہے۔ زیادہ تر لوگ مانگنے والوں کو اچھا نہیں سمجھتے، اور میں سمجھنے والوں

Read more

انڈیا اور پاکستان میں شادی کے بغیر اکٹھے رہنے کا رجحان

انٹر نیٹ اور موبائل فون کے عام ہونے سے پہلے راقم جب اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور میں ماس کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا طالب علم تھا تو وہاں ہمیں اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکو کی ایک ریسرچ سٹڈی پڑھائی گئی۔ اس میں دعوٰی کیا گیا کہ لوگوں کی مذہب کے ساتھ وابستگی اور ان کے دیگر سخت عقائد کے معاملے میں میڈیا ان کے اذہان میں کوئی تبدیلی نہیں لا سکتا۔ آج گیارہ مئی 2024 کو اکبر شیخ اکبر اس نتیجہ پہ

Read more

تحریک تحفظ آئین پاکستان۔ یوسف کا خریدار

پاکستان کی چھ سیاسی جماعتوں نے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے ایک سیاسی اتحاد بنا دیا ہے جو : 1۔ پختونخوا ملی عوامی پارٹی 2۔ پاکستان تحریک انصاف 3۔ جماعت اسلامی 4۔ سنی اتحاد کونسل 5۔ تحریک وحدت المسلمین 6۔ بلوچستان نیشنل پارٹی پر مشتمل ہے۔ اس اتحاد کے بنیادی نکات جو 23 اپریل 2024 کو کوئٹہ پریس کلب میں ان جماعتوں کے سربراہان کے مشترکہ پریس کانفرنس میں سامنے آئے ہیں۔ اس کے مطابق ملک میں پارلیمان

Read more

سابق کرکٹر کا ’چیلنج‘ جس کے بعد بابر اعظم نے ایک اوور میں چار چھکے لگائے

پاکستان نے آئر لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ چھ وکٹوں سے جیت کر سیریز دو ایک سے اپنے نام کر لی ہے۔ آخری میچ کے دوران پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ایک ہی اوور میں چار چھکے لگا دیے جو اب سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہے ہیں۔

Read more

اسرائیل غزہ جنگ پر بات نہ کرنے پر کئی شخصیات ’بلاک آؤٹ‘ مہم کے نشانے پر، کس نے کتنے فالوورز کھوئے؟

سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات کو بلاک کرنے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ بلاک آوٹ نامی یہ مہم کیسے شروع ہوئی، یہ کس کو نشانہ بنا رہی ہے اور اس کا کیا اثر ہوا۔

Read more

12 مئی؛ جب صحافی بھی جان بچانے کے لئے چیختے چلاتے رہے۔

وہ منظر ہی ناقابل یقین اور ہوش اڑا دینے والا تھا۔ توقع تو تھی لیکن معاملات اس حد تک خراب ہوں گے یہ سوچ کر آج بھی یقین نہیں آتا۔ ہماری نوجوان آنکھیں پہلی بار میڈیا، ریاست اور جرم کی بیک وقت آزادی کا منظر ٹیلی ویژن پر براہِ راست دیکھ رہی تھیں۔ منظر تھا کراچی شہر کا اور دن آج کا ہی تھا یعنی 12 مئی 2007۔ وکلاء تحریک عروج پر تھی۔ معزول چیف جسٹس افتخار چودھری کو کراچی

Read more

لندن کے مئیر: جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے

لیبر پارٹی کے امیدوار پاکستانی نژاد برطانوی شہری صادق خان نے لگاتار تیسری بار لندن میئر منتخب ہو کر برطانوی سیاست میں نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ان سے پہلے برطانیہ کے سابق وزیراعظم بورس جانسن دو بار لندن کے میئر بنے تھے۔ صادق خان کا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ ان کے والد بس ڈرائیور تھے۔ صادق خان نے مخالف کنزرویٹو ٹوری پارٹی کی خاتون امیدوار سوزین ہال کو پونے تین لاکھ ووٹوں سے شکست دی۔ برطانوی سیاست میں

Read more

افسانہ۔ کالی شلوار والی – منٹو کے جنم دن پر انہیں خراجِ عقیدت

نئی سرکار نے آتے ہی ملک میں انقلابی تبدیلی کے لئے ہر شعبے میں اکھاڑ پچھاڑ کا آغاز کر دیا تھا۔ دوسرے شعبوں کی طرح ادب پر بھی خصوصی توجہ دی گئی اور ملک کے ادیبوں کے لئے کچھ قاعدے قانون بنائے، جن پر عمل درآمد کا آغاز ایک شاندار سیمینار سے کیا جا رہا تھا جو اُس چوٹی کے ادیب کے اعزاز میں تھا جسے کبھی کسی سرکار نے بھولے سے بھی یاد نہیں کیا تھا۔ مگر نئی سرکار

Read more

مولانا۔ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف میدان میں، حکومت کردار ادا کرے!

جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن اب تک پشین، کراچی اور پشاور میں تین بڑے احتجاجی جلسہ منعقد کر چکے ہیں، مولانا کا لہجہ، رویہ، اور انداز انتہائی غصہ، جارحانہ اور باغیانہ ہے۔ کیا وجہ ہے کہ مولانا اتنے غصہ میں ہیں، وہ بہت دکھی ہیں، ناراض ہیں یا دل جلے ہو کر میدان میں اترے ہیں۔ سیاست میں دوستی ناراضگیاں ہوتی رہتی ہیں لیکن اس وقت دیگر جماعتوں سے الگ الگ ہو کر مولانا باغی بن کر سیاسی

Read more

انڈین انتخابات، پاکستان اور نریندر مودی: ’اگر پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تو پہنا دیں گے‘

’کہتے ہیں کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہنی ہیں۔ ارے بھائی پہنا دیں گے۔ اب اُن کو آٹا بھی چاہیے، اُن کے پاس بجلی بھی نہیں ہے۔ اب ہمیں معلوم نہیں ہے کہ اُن کے پاس چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔‘

Read more

آندریے بیلوسو: یوکرین جنگ کے دوران پوتن نے ایک ماہر معیشت کو روس کا وزیر دفاع کیوں تعینات کیا؟

اگرچہ کافی عرصے سے ایسی کسی تبدیلی کے بارے میں چہ مگویاں جاری تھیں، کم ہی لوگ اس بات کی توقع کر رہے تھے کہ پوتن سرگئی شوئگو کی جگہ ایک ایسے شخص کو تعینات کر سکتے ہیں جس کا فوج یا سکیورٹی سروسز میں کوئی تجربہ نہیں۔

Read more

اور پھر سی ایس ایس کا رزلٹ آ گیا!

2023 کے سی ایس ایس کے امتحانات کا فائنل رزلٹ چند دن پہلے آیا اور سوشل میڈیا پر ایلوکیٹ ہونے والی نئی ”سیلبریٹیز“ سامنے آئیں۔ آج ایک فیلو نے بتایا کہ اس کا تیس سالہ کزن جو گزشتہ پانچ سال تیاری کے اس ”سفر“ کو دے چکا تھا جب 2023 میں گیارہ مضامین میں اچھے نمبروں کے باوجود ایک مضمون میں پاس نہ ہو سکا تو نروس بریک ڈاؤن کا شکار ہو گیا اور ہسپتال میں دنوں تک داخل رہا۔

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ سے گزارش

میں ہر روز ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ کی ایک نئی پوسٹ دیکھتا ہوں، جس سے روز ایک نہ ختم ہونے والی مرد و زن کی کشمکش شروع ہوتی محسوس کرتا ہوں، تو مجھے تاریخ کی سب سے متنازعہ کہانیوں میں سے خاص طور پر عورتوں اور مردوں کی نفسیات کے بیچ آراء کی کشمکش پر امریکی مصنف فرینک اسٹاکٹن کی کہانیThe Lady، or the Tiger یاد آجاتی ہے۔ امریکی مصنف فرینک اسٹاکٹن انیسویں صدی کا ایک ایسا ناکام امریکی افسانہ

Read more

کشمیر جل رہا ہے

نام نہاد ”آزاد“ کشمیر گزشتہ دو دن سے کشمیر کی تاریخ کے شدید ترین احتجاج کی لہر دیکھ رہا ہے۔ پچھلے دو دنوں سے کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں تالے اور دکانوں کے شٹر ڈاؤن ہیں۔ آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ دس میں سے سات اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ دیکھنے کو نہیں مل رہی اور کشمیر کے تمام اضلاع سے لوگ گروہ در گروہ مظفر آباد کی

Read more

آر پار کشمیری برسرِ پیکار

تقسیم ہند کے برطانوی فارمولے کی ٹیڑھی کھیر آج 2024 میں بھی جوں کی توں ہے۔ خطہ جموں و کشمیر کے کروڑوں باشندے گزشتہ سات دہائیوں کے پیہم سیاسی و سماجی بحرانوں سے دوچار ہیں۔ جنت نظیر وادی! سات لاکھ سے زیادہ بھارتی افواج کے بہیمانہ سلوک اور بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کے درمیان پستے کشمیریوں کی بربادی اور تباہی کی داستان بن چکی ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے بھارت کے آئین میں دی

Read more

ماں بننے کے خواب اور عذاب

ڈاکٹر سارہ علی ڈاکٹر خالد سہیل ۔ ۔ ڈاکٹر سارہ علی کا خط ۔ ۔ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، کچھ دن پہلے ایکس (ٹویٹر ) پر میں ایک ایسے باپ کے متعلق خبر پڑھی جو امریکہ میں ایک میراتھون ریس میں حصہ لے رہے تھے اس ریس کا مقصد بوسٹن کے بچوں کے ہسپتال کے لیے فنڈ اکٹھے کرنا تھا کیونکہ یہ وہ ہسپتال تھا جہاں پیڑرک کلینسی کے بچوں کو ان کے آخری لمحات میں ’جب ان

Read more

نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس کا احمدیوں کے انسانی حقوق کی پامالی پر اظہار تشویش

اسلام آباد: نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس نے پاکستان میں احمدیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں، ان کی عبادت گاہوں اور قبرستانوں کی بے حرمتی، سماجی سطح پر احمدیوں سے بد سلوکی اور ریاستی سطح پر امتیازی سلوک پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے فوری اور موثر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس ایک خود مختار ادارہ ہے جس کو پاکستان کی پارلیمنٹ میں 2012 میں نیشنل کمیشن فار

Read more

چابہار: انڈیا کا ایران کی شہید بہشتی بندرگاہ کو 10 سال تک چلانے کا معاہدہ

انڈیا نے ایران کے ساحلی شہر چابہار میں واقع شہید بہشتی بندرگاہ کو چلانے کے لیے 10 سالہ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت اس بندرگاہ کے کنٹینر ٹرمینل میں سامان کی نقل و حرکت کو جدید طرز پر لایا جائے گا۔ انڈین حکام نے اس معاہدے کو ’نئی دہلی اور تہران کے درمیان تعاون کا نیا باب‘ قرار دیا ہے۔

Read more

مبینہ طور پر جہیز کے معاملے پر ہونے والا لڑکی کا قتل اور سُسرال والوں سے لیا گیا بھیانک انتقام

انڈیا کے شہر پریاگ راج یعنی الہ آباد میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں انشیکا کے خاندان والے درجنوں رشتہ داروں کے ساتھ آئے اور چند منٹوں میں دونوں خاندانوں کے درمیان شدید مار پیٹ شروع ہو گئی۔

Read more

سندھ کے سرکاری گوداموں سے چار ہزار ٹن گندم کیسے ’غائب‘ کی گئی؟

سندھ کے محکمہ خوراک کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں واقع سرکاری گوداموں سے سنہ 2022 سے 2024 کے دوران تقریباً چار ہزار ٹن گندم ’چوری‘ ہوئی تھی۔ مگر گندم کی یہ مبینہ چوری کیسے ہوئی اور پھر یہ افغانستان تک کیسے پہنچی؟

Read more

بیماریوں کے پھیلاؤ کا سبب بننے والی فیک نیوز کی شناخت کیسے کی جائے؟

صرف چند منٹ نہ صرف آپ کو شرمندگی سے بچا سکتے ہیں بلکہ اس بات کو یقینی بنانے میں مدد مل سکتی ہے کہ آپ غلط معلومات نہیں پھیلا رہے۔ جو بعض صورتوں میں بیماری اور موت کا سبب بھی بن سکتی ہیں۔

Read more

کھاؤ چھے: گرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے پھولوں سے سجے خوشبودار مخصوص تھائی پکوان

کیا آپ نے کھاؤ چھے کے بارے میں سنا ہے؟ بدھ مت کے نئے سال کے دوران تھائی لینڈ کی شدید گرمی میں یہ پکوان تازگی اور ٹھنڈک کا احساس دیتا ہے۔

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں پر ہونے والے مظاہرے پُرتشدد کیوں ہو گئے؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور اس وقت کئی شہروں سے احتجاجی مارچ دار الحکومت مظفرآباد کی جانب سے رواں ہے اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

Read more

بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں خطرات: بارہ سال سے کم عمر بچوں کے انٹرنیٹ کا استعمال کیسے محفوظ بنائیں؟

آپ کے بچے کو محظوظ کرنے والا انٹرنیٹ کب اور کیسے ان کی شخصیت، ذہن اور زندگی کے لیے خطرہ بن سکتا ہے اور اسے کیسے روکا جائے یہ جاننا بہت ضروری ہے۔

Read more

خود اعتمادی

خود اعتمادی انسان میں تب آتی ہے جب وہ اپنے آپ کو پہچان لیتا ہے وہ اپنی صلاحیتوں کا اعتراف کر لیتا ہے، ہر انسان میں بے شمار صلاحیتیں ہوتیں ہیں، اور یہ ہی انسان کو کامیابی کی طرف لے جاتیں ہیں اس میں کوئی شک نہیں کہ کامیاب ہونے کے لیے محنت اولین شرط ہے لیکن اس سے پہلے لازم و ملزوم ہے کہ انسان اپنے آپ کو پہچان لے، اپنی زندگی میں موجود ہر خوبی کو اچھی طرح

Read more

کارل مارکس کی سالگرہ اور بائیں بازو کا زوال

گزشتہ دنوں کارل مارکس کی سالگرہ منائی گئی۔ دنیا بھر میں تقریبات ہوئیں۔ تقاریر ہوئیں۔ لوگوں نے اپنی اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ موقع کی مناسبت سے کسی نے خراج تحسین پیش کیا، تو کسی نے مارکس کے خیالات، نظریات اور تخلیقات پر روشنی ڈالی۔ سنجیدہ لوگوں نے مقالات اوور مضامین کے ذریعے مارکس اور اس کے کام پر روشنی ڈالی۔ ان تقاریر اور تحریروں میں زیادہ تر مارکس کی تعریف و توصیف ہی کی

Read more

سرکاری اداروں میں منصوبہ بندی اور تربیت کا فقدان

میرے ایک محترم دوست ڈاکٹر مدثر حسین شاہ جو چین سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر کے سرگودھا یونیورسٹی میں بطور اسسٹنٹ پروفیسر کام کر رہے ہیں سے ملاقات ہوئی تو میں نے ان سے چین کے نظام حکومت اور چین کی تیز رفتار ترقی میں چھپے ہوئے راز کے بارے میں استفسار کیا تو تو وہ بتانے لگے کہ چینی انتظامیہ حکومتی امور میں اپنے شہریوں کی رائے کا بہت احترام کرتی ہے۔ چینی قیادت اپنے شہریوں

Read more

معافی مانگنا اتنا مشکل کیوں ہے؟

پاک فوج کے ترجمان کی طرف سے سانحہ 9 مئی میں ملوث سیاسی جماعت سے معافی کے مطالبے کے بعد ملک میں یہ مباحث سننے میں آرہے ہیں کہ درحقیقت معافی کسے مانگنی چاہیے۔ ملک کے سیاسی لیڈروں کے رویوں سے تو یہی لگتا ہے کہ ملک کے عوام کو ہاتھ جوڑ کر تمام عناصر سے درخواست کرنا پڑے گی کہ ان کے حال پر رحم کیا جائے تاکہ اس ملک کو آگے بڑھنے کا موقع فراہم ہو۔ اس سے

Read more

نیوم: سعودی شہر کی زمین کے لیے سعودی اہلکاروں کو شہریوں کے’قتل تک کی اجازت‘ دی گئی

سعودی عرب کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ملک کے حکام نے صحرائے عرب میں ’نیوم‘ نامی سرسبز جدید شہر کی تعمیر کے لیے مقامی لوگوں سے زمین خالی کروانے کے لیے ’جان لیوا اور مہلک طاقت‘ کے استعمال کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ مغربی کمپنیاں اس منصوبے پر کام مکمل کر سکیں۔

Read more

اذلان شاہ کپ فائنل میں پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹ میں جاپان سے شکست: ’یہ ہاکی کی بحالی کی طرف پہلا قدم ہے‘

میچ کے بعد پاکستانی کپتان عماد بٹ نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے سیکھنے کا موقع تھا۔ ہمیں شوٹ آؤٹ پر مزید محنت کرنی ہو گی۔ ہم نے کوچ کی طرف سے مقرر کردہ اہداف حاصل کیے۔ ہم نے کارکردگی میں بہتری دکھائی ہے اور اس سے نیشنز کپ کے لیے ہماری تیاری کو فائدہ پہنچے گا۔‘

Read more

شمالی افغانستان میں بارشوں، تباہ کن سیلابی ریلوں سے کم سے کم 150 ہلاکتیں، ہزاروں بے گھر

افغانستان میں بغلان، بدخشاں، ہرات اور غور میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا ہے اور طالبان حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق اب تک کم سے کم 150 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس اقدام پر خطے میں غم و غصے کی نشاندہی کرتا ہے اور پارٹی نے خود بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

’انڈیا کو پاکستان کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ایٹم بم ہے‘ انڈین سیاستدان اپنے بیان پر مشکل میں پڑ گئے

انڈیا کے سابق وزیر اور کانگریس پارٹی کے رکن منی شنکر اییر اور تنازعے کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ان کے تازہ متنازع بیان کہ انڈیا کو پاکستان کا ’احترام‘ کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ’ایٹم بم‘ ہے نے انڈیا میں جاری انتخابات میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

Read more

نو مئی، غیر منطقی جنگ کا متوقع انجام

پاکستان میں اس وقت بظاہر ایک سیاسی جماعت اور ملک کا ایک مقتدر ادارہ آمنے سامنے ہیں، دونوں جانب سے الزامات، دلائل اور جوابی دلائل کا ایک تسلسل جاری ہے۔ ایسا دنیا میں کہیں نہیں ہوتا کہ اس طرح ایک سیاسی جماعت اور ایک مرکزی دفاعی ادارہ مدمقابل ہوں اور ایسا ہوتا رہے، یہ بھی ممکن نہیں۔ سیاسی جماعتوں کا تو کام ہی آئین، قانون اور حقوق کی بات کرنا اور اس کی جنگ لڑنا ہے سو یہاں بھی اس

Read more

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سلامتی کونسل سے فلسطین کو رکن تسلیم کرنے کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے تنظیم کے اندر فلسطین کے حقوق میں اضافہ کرتے ہوئے اس کی رکنیت کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کو 2012 سے غیر رکن مبصر ریاست کا درجہ تو حاصل ہے مگر مکمل رکنیت جیسے حقوق میسر نہیں ہیں۔

Read more

طنز و مزاح کی صنف پر ایک نظر

مزاح کے لفظی معنی ہنسی مذاق، جب کہ طنز کے معنی طعنہ یا چھیڑ کے ہیں۔ ایسی تحاریر جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر دیں اور اس تحریر میں تنقید کو مزاح کا جامہ پہنا دیا جائے لیکن اس کے باوجود بھی قاری ہنسنے پر مجبور ہو جائے طنز و مزاح کہلاتی ہیں۔ طنز و مزاح ایک مقبول صنف لطیفہ ہے۔ ہم دیکھتے ہیں کہ زیادہ تر طنز و مزاح کو اردو ادب میں ایک جیسے معنوں میں لیا

Read more

نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ

آج کل پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے درمیان نجکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پر اختلافات زیر بحث ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ ان دونوں میں کیا فرق ہے اور ان میں سے کون سا نظام بہتر ہے۔ نجکاری کا مطلب یہ ہے کہ حکومت کے زیرانتظام ادارے نجی شعبے کو فروخت کر دیے جائیں جبکہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں حکومت نجی اداروں سے معاہدہ کرتی ہے اور اپنے ادارے چلانے کے لیے ان نجی کمپنیوں کے حوالے کر دیتی

Read more

ایک من گندم سستی اور لارج پزا مہنگا

سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ بار بار نظر سے گزری اور ہر مرتبہ ہم دل تھام تھام کر رہ گئے۔ پوسٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اس وقت گندم 2800 روپے کی من بک رہی ہے اور لارج پزا 3000 روپے کا فروخت کیا جا رہا ہے۔ ساتھ بتایا گیا کہ سرمایہ دارانہ نظام آدم خور بن گیا ہے۔ Capitalism is Cannibalism ہم نے غور کیا تو بات کو درست پایا۔ سرمایہ داری نظام کا ظلم دیکھیں۔ چالیس کلو

Read more

400 ارب ڈالر کے کیش ٹرانسفر منصوبے جن کی بنیاد پر نریندر مودی تیسری مرتبہ وزارتِ عظمیٰ حاصل کرنا چاہتے ہیں

سنہ 2014 میں پہلی مرتبہ اقتدار میں آنے کے بعد نریندر مودی نے انڈیا میں عوامی فلاح کے منصوبوں کو وسعت دی ہے، خاص طور پر وہ منصوبے جو خواتین اور کسانوں کی بہبود کے لیے تھے۔ اس میں کھانا پکانے کے لیے مفت گیس کی فراہمی، غریب گھرانوں کو مفت اناج، گھر، بیت الخلا، پانی، بجلی کی فراہمی جیسے منصوبے شامل ہیں۔

Read more

بارزان کمال مجید: بی بی سی نے یورپ کو انتہائی مطلوب انسانی سمگلر ’بچھو‘ کو کیسے تلاش کیا

برطانیہ میں جب پولیس غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرتی ہے تو ان کے فون کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ 2016 سے ایک ہی نمبر پولیس کو بار بار ملا جو اکثر ’بچھو‘ کے نام سے محفوظ ہوتا تھا۔ بیلجیئم کی ایک عدالت نے بچھو کو اکتوبر 2022 میں 10 سال قید اور 10 ملین یورو جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ تب سے بچھو کے بارے میں کچھ پتہ نہیں تھا اور ہم یہی معمہ حل کرنا چاہتے تھے۔

Read more

لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ‘ ہونے کا قلق

نیٹ فلیکس کی ہیرا منڈی پر بیسیوں اعتراضات ہو رہے ہیں۔ پہلی بار میرے بہت سے لاہوری دوستوں کو اپنی ہیرامنڈی کا تشخص ’مسخ ‘ ہونے کا قلق بھی ہے۔ ہر طرح کی دوربین و خودردبین نکل آئی ہے۔ کچھ تبصرے تو اتنے دردناک ہیں گویا بھنسالی نے سٹیٹ بینک آف پاکستان سے دو ارب روپے کا قرضہ لے کے اس ’غیر مستند‘ فلم پر ضائع کر دیا ہو۔

Read more

حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا

حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا 9مئی 2024 ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھنے بیٹھ گیا۔ دس سے زیادہ منٹ گزرچکے ہیں اور ذہن میں ابتدائی کلمات بھی مرتب نہیں ہوپارہے۔ 9مئی کی مناسبت سے ”موقع بھی ہے“ والا خیال چاہ رہا ہے کہ آج سے ایک برس قبل ہوئے ان واقعات کو یاد کیا جائے جو بالآخر ”سانحہ“ کہلائے۔ مذکورہ واقعات نے ریاست کے طاقتور ترین ادارے کو وطن عزیز کی ایک مقبول ترین کرشماتی شخصیت کا بدترین

Read more

کیا عمران خان یہ جنگ جیت جائیں گے؟

سانحہ 9 مئی کو ایک سال بیت گیا۔ ملک کی تین صوبائی اسمبلیوں نے ایک سال پہلے اس روز منعقد ہونے والے واقعات کی مذمت میں قرار دادیں منظور کی ہیں۔ اس سے پہلے پاک فوج کے ترجمان نے دو ٹوک الفاظ میں تحریک انصاف سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا تھا۔ پارٹی نے اگرچہ اس مطالبے کو مسترد کیا ہے لیکن یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ عمران خان نے سابق صدر عارف علوی کو اسٹیبلشمنٹ سے مواصلت

Read more

فالس فلیگ یا پری پلان منصوبہ: پردہ اٹھنے کی منتظر ہے نگاہ

فالس فلیگ ایک ایسا سیاسی یا فوجی اقدام، جسے مخالف پر الزام عائد کرنے کی نیت سے کیا جاتا ہے۔ ایسا آپریشن کوئی ملک یا ایجنسی اپنے ہی عوام یا سرزمین کے خلاف کرتی ہے تاکہ دشمن ملک یا ایجنسی کو اس کے لیے مورد الزام ٹھہرا سکے اور اس حملے کو بنیاد بناتے ہوئے دشمن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائی جا سکے۔ یہ جنگی حکمت عملی کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ کئی ممالک اور ادارے اپنے ہی ملک

Read more

فاتح قسطنطنیہ سلطان محمد فاتح پر بننے والے ترک ڈرامے کا سحر

آج ہم آپ کو ایک بادشاہ ایک سلطان کی کہانی سناتے ہیں اور یہ کوئی فرضی کہانی نہیں ہے سچ مچ کی کہانی ہے لیکن جب آپ اس کہانی کا اختتام جان لیں گے آپ پر حیرت کے نئے جہان کھل جائیں گے کہانی سلطان کے محل سے شروع کرتے ہیں۔ سلطان کے خوبصورت محل کا منظر ہے سلطان جنگ پر ہے اور اس کے پیچھے اس کی غیرموجودگی میں سازشی وزیروں اور فوج نے بغاوت کردی ہے محل میں

Read more

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ایک فتوے کی بازگشت

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک فتوے کی بازگشت ہے جو دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جاری ہوا ہے۔ جس میں متفقہ طور پر درجنوں علما کرام نے انجینیئر کو اہل سنت والجماعت سے خارج کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرزا جہلمی کے خیالات اہل سنت والجماعت کے برعکس ہیں اس لیے اب وہ ہم میں سے نہیں رہے اور امت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ

Read more

فرزین کی خوشیاں بانٹتی کہانیاں – محمود شام کی تحریر

محمود شام کی تحریر خوش رہے فرزین لہرا کہ اس کی ٹہلتی مچلتی لکھت یہ اطمینان دلا دیتی ہے۔ ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے کیبورڈ والی پیڑھی لوح و قلم سے دور نہیں ہوئی ہے۔ ایسا لگتا ہے کسی بہت سلیقے سے سنوارے گئے چمن میں قدم رکھا ہے۔ پھول کلیاں ٹہنیاں سب ”جی آیاں نوں“ کہہ رہے ہیں۔ ہر طرف ایک تازگی۔ شگفتگی۔ نغمہ سرائی۔ ہم اپنی تحریروں میں زبردستی اپنا بڑا پن۔ عقلمندی مسلط کرتے ہیں۔ مگر

Read more

بندوبستی نظام اور نری کم عقلی

سیاست کتنی آلودہ اور کثیف ہو گئی ہے کہ دائیں، بائیں اور آئیں بائیں شائیں سب مدغم، برے بھلے کی تمیز مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کے بعد پھر سے نئے مباحث شروع ہو گئے ہیں۔ نو مئی کے واقعات کو آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی عینک سے دیکھیں یا پھر رؤف حسن کے زاویے سے یہ واقعات ہر لحاظ سے قابل مذمت اور باعث تشویش

Read more

”چاچا خواہ مخواہ“

انسان فطری طور پر انا کا غلام ہے۔ اس سے نجات کے لئے صوفیا چلے کاٹتے اور اکثر کنوؤں میں الٹے لٹک جاتے تھے۔ صوفیا سے مختص ریاضتوں سے گزرے بغیر میں اکثر بے اعتنائی کا رویہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ دل کی کمینگی مگر ہر دوسرے دن انگڑائی لے کر بے نقاب ہوجاتی ہے۔ منگل کے روز بھی ایسے ہی ہوا۔ فوج کے حتمی ترجمان۔ ڈی جی آئی ایس پی آر۔ کی پریس کانفرنس تھی۔ ٹی وی

Read more

فٹبال کے 9 کھلاڑیوں پر گینگ ریپ کا الزام: ’میرے چاروں طرف کنڈوم تھے، نہ صرف میری ویڈیو بنائی بلکہ ویڈیو کال کر کے دوستوں کو بھی دکھایا‘

تقریباً سات سال کے بعد ریپ کے ایک واقعے کی تحقیقات میں چلی کے فٹ بال کلب کے نو کھلاڑیوں کو 15 سال تک قید ہونے کا امکان ہے۔

Read more

کیا اجنبیوں کے ساتھ رہائش اختیار کرنا زندگی کو خوشیوں سے بھر سکتا ہے؟

دُنیا بھر میں رہائش مہنگی ہوگئی ہے اور عالمی ادارہ صحت نے تنہائی کو صحت کے لیے خطرہ قرار دے دیا ہے، ایسے میں ہم دماغ اجنبیوں کا ایک ساتھ رہائش اختیار کرنے کا کلچر بڑھتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

Read more

شمالی کوریا کے ’پروپیگنڈا ماسٹر‘ جنھوں نے برسر اقتدار کِم خاندان کی شخصیت پرستی کو عروج دیا

خیال کیا جاتا ہے کہ کم ان نام کے شمالی کوریا کے سابق حکمران کم جونگ ال کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق ان کی دوستی اتنی گہری تھی کہ وہ دونوں ساتھ شراب نوشی بھی کیا کرتے تھے۔

Read more

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مالک اور کے ایل راہول کی وائرل ویڈیو: ’لگتا ہے راہول ملازم ہیں جنھیں منیجر اوور ٹائم کے لیے ہراساں کر رہا ہے‘

بدھ کے روز ہونے والے آئی پی ایل میچ میں شکست کے بعد کے ایل راہول اور لکھنؤ سپر جائنٹس کے درمیان ہونے والی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا وائرل ہو گئی ہے جس میں فرنچائز بظاہر انۃیں ڈانٹنے دکھائی دے رہے ہیں

Read more

تماشائی، تماش بین اور سیاسی کھیل تماشے

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ٹیلی ویژن پر پیش کیے جانے والے سیاسی ٹاک شو یا سیاسی ملاکھڑے خالصتاً تفریحی نوعیت کے پروگراموں کی نسبت سے خاصی زیادہ ریٹنگ لیتے ہیں۔ اس کا صاف مطلب تو یہی ہو سکتا ہے کہ عوام تفریح طبع کے لیے سیاسی ٹاک شوز میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ دنیا بھر میں عوام اپنے تفریحی ذوق و شوق کی تسکین کے لیے مختلف ذرائع کا سہارا لیتے ہیں

Read more

نو مئی 2023: احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور کریک ڈاؤن کی پسِ پردہ کہانی؟

نو مئی 2023 کو ہونے والے پُرتشدد مظاہروں کا ایک سال مکمل ہونے پر بی بی سی نے تحریک انصاف کے کارکنوں، رہنماؤں اور سرکاری حکام سے بات کر کے اُن پس پردہ کہانیوں کو جاننے کی کوشش کی ہے جو پاکستان میں عدم استحکام اور سیاسی کارکنوں کے خلاف بڑے پیمانے پر ہونے والے کریک ڈاؤن کا باعث بنیں۔

Read more

اسرائیل اور امریکی جامعات

آٹھ دہائیوں سے قتل عام جاری ہے اسے روکنا ہو گا۔ ایک بھی اور فلسطینی نہ مارا جائے۔ کل نہیں، اگلے ہفتے نہیں، جنگ بند کرو ابھی فوراً! یہ جنگ تمہاری محنتوں سے رکے گی۔ پلٹ کر تم اپنا یہ کارنامہ فخر سے دیکھو گے کہ تم نے فلسطین آزاد کرانے میں کتنا بڑا کردار ادا کیا۔ عورتیں بچے ناقابل یقین تعداد میں مر رہے ہیں۔ قیامت توڑی جا رہی ہے۔ نہ صاف پانی، نہ پٹیاں نہ ادویہ نہ مرہم۔

Read more

سوشل میڈیا پر موجودگی کا جواز

ہماری ہر جگہ موجودگی ممکن نہیں ہے۔ مختلف جگہوں پر موجودگی کا اصرار بھی بے معنی ہے۔ ہمیں انتخاب کرنا پڑتا ہے اور اس اس انتخاب میں بسا اوقات غلطی کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ جہاں ہم موجودگی کی خواہش رکھتے ہیں وہاں ہماری موجودگی توقع پر پورا نہیں اترتی ہے۔ یہ الگ بات کہ جہاں ہم موجود نہیں ہیں وہاں ہمارا انتظار ہو رہا ہے۔ ترجیحات کا تعین پسند، جذبے، خواہش اور مفاد کے تابع ہوتا ہے۔ کبھی کبھی

Read more

اوجڑی کیمپ کا سانحہ

یوں لگتا تھا جیسے سب کچھ ختم ہونے والا تھا۔ خوب صورت شہر کہوٹہ میں مجھے عارضی طور پر تعینات کیا گیا تھا اور میں جب اس شہر کی طرف پہلی بار آ رہا تھا تو وہاں کی ریسرچ لیبارٹری کے جتنے قصے کہانیاں سن چکا تھا، ان کے سبب ایک بھید سا اس شہر سے وابستہ ہو گیا تھا۔ میں تجسس میں ادھر ادھر دیکھ رہا تھا۔ نیم پہاڑی راستے پر گاڑی آہستہ آہستہ بلندی کی طرف بڑھتی جا

Read more

اندرون سندھ کس چڑیا کا نام ہے

اندرون سندھ ایک اصطلاح ہے جو اکثر و بیشتر مین اسٹریم میڈیا (اردو میڈیا) ، پنجابی دوست اور کراچی میں رہنے والے مہاجر استعمال کرتے ہیں۔ بلکہ کچھ تو دو قدم آگے بڑھ کر کہتے ہیں کراچی اور سندھ، جیسے کراچی سندھ کا حصہ نہ ہو۔ اس انتہائی بے تکی اور غلط بات پر تو سندھی لڑنے مرنے کو تیار ہو جاتے ہیں، اور چونکہ یہ ہے بھی زمینی حقائق کے خلاف اسی لیے ہم فی الحال اندرون سندھ کی

Read more

پھٹی رناں

”پھٹی رن“ پنجابی زبان کا محاورہ ہے جس کے معنی متکبر اور جھگڑالو عورت کے ہیں، یہ محاورہ اکثر ان خواتین کے بارے میں کہا جاتا ہے جو شادی شدہ ہوں اور خاوند کی طرف سے تمام سہولیات اور آسائشیں میسر ہونے کے باوجود شکرگزار نہ ہو اور بے وجہ گھر میں لڑائی جھگڑے کرے، جس پر اس کے محلہ اور قریبی عزیز و اقارب اس کے بارے میں رائے دیتے ہیں کہ پھٹی رن ہے، اللہ نے کمانے والا

Read more

سیاحت سے آمدن کیوں نہیں ہوتی؟ مکمل کالم

سکردو کی تین خصوصیات ایسی ہیں جو اسے باقی دنیا سے ممتاز کرتی ہیں۔ ایک، کٹپنا صحرا، دوسرا، دیوسائی کا میدان اور تیسرا بوریت۔ سکردو کا ہوائی اڈہ پہاڑوں کے درمیان صحرا میں واقع ہے، سرد صحرا کے بعد یہ دوسرا عجیب و غریب صحرا تھا جو ہم نے سکردو میں دیکھا۔ اس صحرا میں آپ خیمے لگا کر رہ سکتے ہیں، مگر یہ وہ خیمے نہیں جو پرانے زمانے میں عرب بدو صحرا میں لگایا کرتے تھے بلکہ یہ

Read more

گرمی سے بچاؤ کے لیے سر کے بال منڈوانے جیسے روایتی طریقے کتنے مفید ہیں؟

دنیا کے اس خطے میں ان دنوں گرمی کی شدت نے لوگوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ اگرچہ گرمی سے بچنے کے لیے اے سی، کولر اور پنکھوں کا استعمال آئے دن بڑھتا جا رہا ہے لیکن بہت سے لوگ ان کے علاوہ کچھ روایتی تکنیکوں کا سہارا لیتے بھی نظر آتے ہیں تاہم سوال یہ ہے کہ طریقے کتنے مفید ہوتے ہیں؟

Read more

رفح: حماس کی عسکری طاقت کے ’آخری گڑھ‘ کی سٹریٹیجک اہمیت کیا ہے؟

اسرائیل کا موقف ہے کہ حماس کے ہزاروں جنگجو اور اس کے بعض اہم رہنما رفح میں موجود ہیں۔ لیکن رفح میں کارروائی کی وجہ سے امریکہ اسرائیل کو مخصوص اسلحہ کی فراہمی روک چکا ہے جبکہ مصر اور اردن سے اسرائیلی تعلقات بھی متاثر ہو سکتے ہیں۔

Read more

نیب کی بند فائل کھولنے سے مقدمہ واپس لینے تک: پاکستان میں احتساب کا عمل کیسے سیاسی مخالفین کے خلاف استعمال کیا جاتا رہا؟

سنہ 2019 میں ایل این جی ریفرنس، جو خود نیب ہی کا ایگزیکٹیو اجلاس بند کرنے کی سفارش کر چکا تھا، اسی ادارے نے ایک بار پھر کھول لیا اور شاہد خاقان عباسی تفتیش کے لیے نیب کی حراست میں جا پہنچے۔ اس بار ان کے ساتھ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا نام بھی فائل میں موجود تھا۔۔۔ نیب کے اس ریفرنس کی داستان جو بند ہو کر دوبارہ کھلا اور پھر واپس لیا گیا۔

Read more

جنگ کے خلاف طلبا تحریکیں

گزشتہ کئی دنوں سے اسرائیل اور حماس جنگ کے خلاف امریکی ٹی وی پہ دکھائے جانے والے طلبا کے احتجاج نے میرے ان آنسوؤں کو پونچھنے میں مدد کی ہے جو سات ماہ پہلے شروع ہونے والی اسرائیل حماس جنگ کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی پہ بہنے شروع ہوئے تھے۔ اس طلبا احتجاج سے مجھے اپنی طالب علمی کا دور بھی یاد رہا ہے کہ جب میں نے این ایس ایف (طلبا تنظیم) کے دوسرے طالب علموں کے ساتھ

Read more

ریلوے کا خسارہ

چند دن قبل سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جس میں چین کے صدر اور روس کے صدر پیوٹن ایک ایسی چینی ٹرین میں سفر کے دوران ناشتہ کر رہے ہیں۔ جو ساڑھے تین سو کلو میٹر کی رفتار سے چل رہی ہے۔ لیکن ان کی چائے اور سامنے رکھا ہوا پانی ذرا سا بھی ہلتا محسوس نہیں ہوتا اور ایسے ساکت نظر آ رہا ہے جیسے ٹرین چل

Read more

پاکستانی صحافت کا المیہ!

3 مئی کو دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ کئی برس سے میرا معمول ہے کہ اس دن کے حوالے سے صحافیوں کو درپیش مشکلات و مصائب اور صحافت پر عائد پابندیوں کا نوحہ لکھتی ہوں۔ اس مرتبہ 3 مئی کو دل ہی نہیں چاہا کہ آزادی صحافت پر کچھ لکھوں، سو پاکستانی ڈرامہ پر ایک کالم لکھ ڈالا۔ محسوس ہوتا ہے کہ کئی برس سے پاکستانی صحافت بھی ایک ڈرامہ بن کر رہ گئی

Read more

آئین اور اظہار کی آزادی

وہ جو ہر در پر جھکے ہیں ان سروں کا ذکر کیا وہ جو نیزوں پر اٹھے ہیں ان سروں کی بات کر پاکستان کے موجودہ سیاسی ماحول میں اسے حسن اتفاق ہی کہیں گے کہ ”عالمی یوم آزادیٔ اظہار“ کے موقع پر عالمی میڈیا ”دی ٹیلیگراف“ میں عمران خان کے مضمون Imran Khan: All that’s left for them now is to murder me – but I’m not afraid to die کے ذریعے اظہار کی آزادی اور قانون کی بالادستی

Read more

ڈیلی ریزولوشن

اگر آپ اپنے سال کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو اپنے ہر دن کو فتح کرنے کا طریقہ سیکھیں! اس سال کا ایک تہائی حصہ گزر چکا ہے، یکم جنوری کا دن یاد کیجئے جب آپ نے اس سال کو اپنی زندگی کا بیسٹ آف دی بیسٹ ائر بنانے کا وعدہ کیا تھا۔ آپ نے اپنے لئے اہداف کی ایک طویل فہرست بنائی تھی۔ یہاں میرا آپ سے ایک سوال ہے آپ نے ابھی تک اپنے اہداف کے حصول کے

Read more

انڈین سیاسی جماعتیں ’الیکشن کا رخ موڑنے کے لیے‘ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر انحصار کیوں کر رہی ہیں؟

یہاں پر لوگ ایک دن میں کم سے کم تقریبا 2000 روپے وصول کرتے ہیں، لیکن اعلیٰ فالوئنگ والے ایک پوسٹ کے لیے تقریباً پانچ لاکھ روپے کما سکتے ہیں جو کسی بھی کمپنی میں اعلیٰ سطح کی انتظامی ملازمت کی ماہانہ تنخواہ کے برابر ہے۔

Read more

انڈین ہائیکورٹ کا فیصلہ اور میریٹل ریپ پر بحث: ’شوہر کا اپنی بیوی کے ساتھ غیر فطری جنسی تعلق رکھنا جرم نہیں‘

انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کی عدالت عالیہ کی ایک رکنی بینچ نے ایک خاتون کی شکایت کو مسترد کر دیا ہے کہ ان کے شوہر نے انھیں ‘غیر فطری جنسی تعلقات’ پر مجبور کیا کیونکہ انڈین قانون کے تحت شوہر کا اپنی بیوی کو جنسی فعل کے لیے مجبور کرنا غیر قانونی نہیں ہے۔

Read more

سویڈن: چھوٹا سا فلاحی یورپی ملک ’انتہائی امیر لوگوں کی جنت‘ میں کیسے بدلا؟

صرف ایک کروڑ افراد کی آبادی والے ملک میں دنیا میں آبادی کے تناسب سے سب سے زیادہ ارب پتی افراد ہیں۔ فوربز میگزین نے 2024 میں امرا کی فہرست میں 43 سویڈش شہریوں کا نام شامل کیا جو ایک ارب ڈالر سے زیادہ کی دولت رکھتے ہیں۔

Read more

مودی نے بالآخر مسلم کارڈ نکال ہی لیا

بھارت میں سات مرحلوں پر مشتمل انتخاب کا آج تیسرا مرحلہ ہے۔ پہلے مرحلے میں نریندر مودی نے دعویٰ کیا تھا کہ اس بار وہ گزشتہ انتخابات میں جیتی گئی نشستوں ( تین سو نو ) سے کم ازکم سو نشستیں زیادہ لیں گے اور بی جے پی کا اتحاد چار سو کا ہندسہ پار کر لے گا۔ مگر ان دو مرحلوں میں رائے عامہ کے جائزوں اور ڈالے جانے والے ووٹوں کی کم شرح کے سبب بی جے پی

Read more

’سٹارلائنر‘: کیا بوئنگ کمپنی کا نیا مشن خلا بازی کی امریکی صنعت کو بچا پائے گا؟

ٹیکساس میں موجود ایگزیوم سپیس نامی کمپنی نے ابھی سے کریو ڈریگن میں تین پرائیویٹ فلائٹس چارٹر کروا لی ہیں اور یہ ابھی متعدد اور مشنز کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جن میں رطانیہ جانے والا مشن شامل ہے جس پر صرف برطانوی نژاد افراد ہی بیٹھے ہوں۔ مستقبل میں اس بات کی امید کی جاتی ہے کہ ڈریگن اور سٹارلائنر خلابازوں کو نجی سپیس سٹیشنز لانے اور لے جانے کے کام بھی آئیں گے۔

Read more

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے ’غیرمتوقع فیصلے‘ نے کیا نتن یاہو کی مشکلات بڑھا دی ہیں؟

حماس کی جانب سے جنگ بندی کی شرائط قبول کرنے کے اعلان نے بیشتر مبصرین کو حیران کر دیا ہے۔ اسرائیلی حکومت میں غالب گمان یہی تھا کہ حماس جنگ بندی کی شرائط کو قبول نہیں کرے گا اور شاید یہی وجہ تھی کہ ابتدائی طور پر اسرائیل نے فلسطینیوں کو خبردار کیا تھا کہ وہ فوجی آپریشن کے پیش نظر رفح کے مشرقی حصے سے نقل مکانی کر جائیں۔ حماس کے ’غیرمتوقع‘ فیصلے کے بعد اب اسرائیلی وزیراعظم کو کن مشکل فیصلوں کا سامنا ہو گا؟

Read more

ٹیچر، چیٹر اور پھٹیچر میں فرق

”بے رحم استاد کی بچے پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیو وائرل“ ” مدرسے کے استاد نے کم سن بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا“ ”اساتذہ کئی ماہ سے غیر حاضر ہونے کے باوجود تنخواہیں لے رہے ہیں“ اس طرح کی خبریں اکثر سوشل میڈیا اور پرنٹ میڈیا کی زینت بنتی ہیں اور ہم ان کو پڑھ کر آگے نکل جاتے ہیں۔ یہ سوچے سمجھے بغیر کہ کہیں ہمارا بچہ بھی ان میں سے ایک نہ ہو۔ زوال یافتہ معاشرے

Read more

جمہوریتوں، ڈیپ سٹیٹ اور جدید استبدادی نظام

گردش ایام کے باعث عدلیہ اور مقتدرہ کے مابین طویل پاور پارٹنرشپ ٹوٹنے اور سوشل میڈیا کی بدولت فیصلہ سازی کے عمل پہ رائے عامہ کے اثرانداز ہونے کی وجہ سے ہماری مملکت ان دنوں کئی پیچیدہ تغیرات کے نازک مراحل سے گزر رہی ہے، جس میں عدلیہ، مقتدرہ اور سیاسی قیادت کے علاوہ جمہوری آزادیوں اور قانون کی حکمرانی کے متلاشی عوام بھی اٹھ کھڑے ہوئے ہیں، اگرچہ بظاہر یہی نظر آتا ہے کہ سوشل میڈیا کی مدد سے

Read more

کیا آپ کا نیٹ ورک، آپ کی نیٹ ورتھ میں اضافہ کر رہا ہے؟

ایک موثر، عملی سرگرمیوں اور جامع حکمت عملی پر مبنی نیٹ ورکنگ پر ایک شاندار کتاب میری زندگی میں میری ایک یہ خوش قسمتی رہی کہ میرا تعلق اور واسطہ ایسے لوگوں اور کتابوں سے پڑا جنہوں نے میری سوچ کو وسیع اور متاثر کیا ہے۔ اس لئے میں جو کتاب پڑتا ہوں کوشش کرتا ہوں کہ اس کا مختصر تعارف، حوالہ، خلاصہ اور پیغام آپ تک پہنچا سکوں۔ آج بھی میں آپ کو ایک ایسی ہی کتاب سے متعارف

Read more

عدالتی اصلاحات اور موجودہ عدلیہ

گزشتہ دنوں منعقدہ ”عاصمہ جہانگیر کنونشن“ سے خطاب کرتے ہوئے ”مستقبل کے چیف جسٹس“ سید منصور علی شاہ نے اپنی تقریر کا اختتام ایک شعر سے کیا تو ایک سیاسی جماعت کے کچھ لوگوں نے اس کو سوشل میڈیا پر مختلف قسم کے رنگ دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے اپنی تقریر کے اختتام پر پڑھا : مٹ جائے گی مخلوق تو انصاف کرو گے منصف ہو تو تم حشر اٹھا کیوں نہیں دیتے اس کے بعد گویا کہ یہ

Read more

حافظ نعیم الرحمن سے تین سوال

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی کے نومنتخب امیر ہیں، آپ ایک شفاف اور جمہوری عمل سے اس اہم منصب تک پہنچے، آپ کی سادگی، راست بازی اور دلیری کا ایک زمانہ مداح ہے۔ مجھے کراچی پریس کلب کے پنڈال میں ہونے والا 2017ء کا ایک مشاعرہ یاد آ گیا، یہ مشاعرہ جسارت کے یوم تاسیس پر برادر اجمل سراج نے سجایا تھا، لاہور سے ڈاکٹر تیمور حسن تیمور اور راقم شریک تھے۔ مشاعرے شروع ہوا تو ایک نوجوان انتہائی خاموشی

Read more

آزادی صحافت کا عالمی دن

ہر سال تین مئی کو آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کی ابتداء اقوام متحدہ کی ایماء پر آج ہی کے دن تین مئی 1993 کو ہوئی تھی۔ اس طرح سال رواں میں یہ اکتیسواں عالمی یوم آزادی صحافت ہے۔ اس دن سے پہلے شاید صحافت اور قلم کی اتنی بری حالت نہ ہو جتنی اب 1993 کے بعد ہو چکی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ پہلے کبھی یہ دن منایا بھی نہیں جاتا تھا۔

Read more

پاکستانی ڈرامہ او ر معیار کی بحث!

چند دن پہلے مجھے کامسیٹس یونیورسٹی میں منعقدہ ایک سیمینار میں بطور مقرر جانے کا اتفاق ہوا۔ اس سیمینار کا انعقاد برادرم ڈاکٹر سہیل ریاض صاحب نے یونیورسٹی کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر سید اسد حسین صاحب کی ہدایت پر کیا تھا۔ سینئر صحافی طاہر سرور میر صاحب اور ایک نجی ٹی۔ وی چینل کے سربراہ عرفان اصغر صاحب بھی مقررین میں شامل تھے۔ سیمینار میں ”پاکستانی ڈرامہ“ موضوع بحث تھا۔ پاکستانی ڈرامے، اس کی کہانی اور معیار کے حوالے سے

Read more

نو مئی، فوج اور جوڈیشری میں تناؤ

فوجی تنصیبات پر حملوں کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ ان حملوں کے بعد ملک بھر کے مختلف تھانوں میں سینکڑوں مقدمات درج ہوئے، ہزاروں گرفتاریاں ہوئی لیکن آج کے دن تک کسی بھی ٹرائل کورٹ سے ان حملوں میں ملوث ملزمان کے خلاف عدالتوں سے فیصلے نہیں آئے۔ کسی ایک ملزم کو بھی سزا نہیں سنائی جا سکی جبکہ متعدد کیسز میں پولیس نے ملزمان کے عدالتوں میں چالان جمع کروا دیے ہیں۔ ایک سال بعد بھی ہمارا

Read more