جمہوریت ہی نہیں، ریاستی استحکام بھی داؤ پر ہے
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے صدر پرویز الہیٰ کی ایک بار پھر گرفتاری، ملک کے نظام انصاف اور قانون کے منہ پر طمانچہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایک ایسی نگران حکومت کے دور میں اس لاقانونیت کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔ درپردہ طاقتور عناصر کے حکم پر پولیس کارروائی درحقیقت یہ واضح کرتی ہے کہ ملک میں نہ تو بنیادی حقوق کوئی اہمیت رکھتے ہیں اور نہ ہی عدالتوں کے حکم کی کوئی حیثیت ہے۔ بلکہ پولیس اور
Read more








































































